نیوزی لینڈ ٹیم کی بزدلی، دنیائے کرکٹ کا ایک سیاہ باب
یہ تحریر لکھتے ہوئے جی بوجھل ہے اور دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ کورونا بحران کی ستائی پاکستانی قوم کے لئے دورہ نیوزی لینڈ طویل خشک سالی کے بعد بارش کی بوندوں کی طرح تھا۔ یقین مانیں مجھے سٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے کا کبھی شوق نہیں رہا مگر اس دفعہ لاہور میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز کے لئے میں نے ٹکٹوں کا بھی بندوبست کر لیا تھا۔ اپنے علاقے سے دوستوں کو بھی بلا لیا تھا
Read more















































































