لسی پریا کُنجُم: وزیرا عظم مودی سے ملنے والا اعزاز ٹھکرانے والی بچی

Licypriya Kangujam/Twitterلسیپریا کُنجُم ’پیارے نریندر مودی جی۔ اگر آپ میری آواز نہیں سنیں گے تو پلیز مجھے سلیبریٹ مت کیجیے۔ متاثر کن خواتین کے بارے میں آپ کے قدم SheInspiresUs # کے تحت مجھے ان خواتین میں شامل کرنے کا شکریہ۔ کئی بار غور کرنے کے بعد میں نے یہ اعزاز ٹھکرانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ وزیرا عظم نریندر مودی کی جانب سے دیے جانے والے اس اعزاز کو ٹھکرانے والی آٹھ سالہ بچی کا نام لسی پریا کُنجُم ہے۔

Read more

میرا جسم میری مرضی

”میرا جسم میری مرضی“ یہ وہ نعرہ ہے جو آج کل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس نعرے کے ساتھ اور بھی بہت سے نعرے لگائے گئے مگر یہ نعرہ باقی سب نعروں کو کھا گیا۔ یہ نعرہ ان چند خواتین نے لگایا جو بیرونی طاقتوں سے ملنے والے ڈالروں کو حلال کرنے کے لئے عورت کی آزادی کے راگ الاپتی ہیں۔ اُس عورت کی آزادی کی جس کی ابتدا اور انتہا مرد کی مرہون منت ہے۔ ایک مرد

Read more

یہ فیمنزم برابری کا متقاضی ہے یا برتری کا؟

حالیہ تنازع دو لوگوں کے مابین شروع ہوا اور اب تک کئی متاثرین تک پہنچ چکا ہے۔ ایسے متاثرین جو زبردستی متاثر ہونا چاہ رہے ہیں اور آگے بڑھ بڑھ کر مہوش نامی ایک دو ٹکے کی عورت کا بدلہ لے رہے ہیں اس شخص سے جس نے مہوش کی یہ قیمت لگائی۔ گزشتہ سال عورت مارچ میں مختلف فحش پوسٹرز میں ایک پوسٹر جو مرکزِ تنازع بنا ”میرا جسم میری مرضی“۔ یہ سلوگن کافی عرصہ متنازع رہا تھا تاہم

Read more

میرا جسم میری مرضی

کچھ دنوں سے کلاس میں لیکچر ہو، ہوٹل کی میز پر بحث مباحثہ ہو، گھر کا ٹی وی ہو یا سوشل میڈیا ہو ہر جگہ میرا جسم میری مرضی کا بول بالا ہے۔ میرا جسم میری مرضی پر بات کیے بغیر کوئی مباحثہ ختم نہیں ہوتا اور 8 مارچ تک اوراس کے بعد بھی لگ بھگ ایسا ہی موسم رہنے کی پیشگوئی ہو رہی ہے۔ میرا جسم میری مرضی کو ہر کوئی اپنی پسندیدہ (نظریے، سوچ اور فکر) والی عینک

Read more

کرائے کی عورتیں اور لنڈے کے ارسطو

دو دن سے پورے پاکستان میں ایک شور برپا ہے کہ خلیل الرحٰمان قمر نے ماروی سرمد کو نہ برا بھلا کہا بلکہ گالی گلوچ بھی کی ہے۔ مجھ ناچیز کے خیال میں اس وقت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ہر شخص کو اس پورے قضیئے کے نہ صرف سیاق و سباق کا علم ہے بلکہ ہر وہ فرد جو سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اپنا فلسفہ جھاڑرہا ہے۔ لبرل اور قدامت پسندانہ نظریات کے حامی بر سر پیکار ہیں، الیکٹرانک

Read more

مرضی بھی کوئی مرض ہو گویا!

ایسا نہیں کہ اسلام سے قبل عربوں کا کوئی ضابطہ اخلاق یا قانون نہیں تھا لیکن وہ ضابطہ اخلاق وہ قانون قبیلے کے سردار کی مرضی کے مطابق تھا، جو اسے اچھا لگا یا اس کے قریبی ساتھیوں کو اچھا لگا اسے ضابطہ اخلاق یا قانون کا حصہ بنادیا گیا، اس طرح سے جتنے قبیلے اتنے ہی قوانین اور قوانین بھی وہ جو انسانیت کی تذلیل و توہین کرتے دکھائی دیتے، محدود سوچ محدود ذرائع تو محدود طرز کے قوانین۔

Read more

8 مارچ : عورت کا حقیقی کردار

آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کو مردوں کے مساوی حقوق دلانا اور خواتین کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کو ختم کرنا ہے۔ خواتین کا عالمی دن منانے کا تاریخی پس منظر یہ ہے کہ آٹھ مارچ 1907 ء میں نیو یارک میں لباس سازی کی فیکٹری میں کام کرنے والی سینکڑوں خواتین نے مردوں کے مساوی حقوق اور اپنے حالات بہتر کرنے کے

Read more

عورت مارچ معاشرے کی اہم ترین ضرورت ہے

گزشتہ سال اور اس سال برس میں ایک واضح فرق تو محسوس ہو رہا کہ گزشتہ برس عورت کا دن منایا گیا اور اس کے بعد لمبے عرصے تک اس کی باز گزشت سنی گئی۔ شاید ہی کوئی صاحب قلم ہو جس نے اس موضوع پر قلمکاری نہ کی ہو یا ٹاک شوز، اور سوشل میڈیا پر بحث نہ چھڑی ہو۔ مگر اس سال کھیل اور بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے کہ ابھی عورت کا عالمی دن

Read more

AuratMarch2020: عورت مارچ کی قیادت اور فنڈنگ پر اعتراضات کی وجہ کیا؟

BBC </figure>&#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1605;&#1740;&#1722; &#1582;&#1608;&#1575;&#1578;&#1740;&#1606; &#1705;&#1746; &#1593;&#1575;&#1604;&#1605;&#1740; &#1583;&#1606; &#1705;&#1746; &#1605;&#1608;&#1602;&#1593; &#1662;&#1585; &#1585;&#1740;&#1604;&#1740;&#1575;&#1722;&#1548; &#1580;&#1604;&#1608;&#1587; &#1575;&#1608;&#1585; &#1587;&#1740;&#1605;&#1740;&#1606;&#1575;&#1585; &#1711;&#1586;&#1588;&#1578;&#1729; &#1662;&#1575;&#1606;&#1670; &#1583;&#1729;&#1575;&#1740;&#1608;&#1722; &#1587;&#1746; &#1580;&#1575;&#1585;&#1740; &#1729;&#1740;&#1722; &#1604;&#1740;&#1705;&#1606; &#1575;&#1587; &#1576;&#1575;&#1585; &#1593;&#1608;&#1585;&#1578; &#1605;&#1575;&#1585;&#1670; &#1705;&#1746; &#1581;&#1608;&#1575;&#1604;&#1746; &#1587;&#1746; &#1588;&#1583;&#1740;&#1583; &#1578;&#1606;&#1602;&#1740;&#1583; &#1587;&#1575;&#1605;&#1606;&#1746; &#1570;&#1585;&#1729;&#1740; &#1729;&#1746;&#1748; اس کی ایک وجہ گزشتہ برس پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کی گئی عورت مارچ کی ریلیاں ہیں، جس میں خواتین کی جانب سے اٹھائے جانے والے کچھ پوسٹرز پر درج نعروں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس بار خواتین کے عالمی دن سے

Read more

سرائیکی اجرک۔ سرائیکی وسیب کی شناخت

رنگ نیلا نیلم نگ وانگوں اَسمان سرائیکی اجرک پا اجرک روہی رقص کرے دامان سرائیکی اجرک سرائیکی وسیب کی تاریخ کم وبیش چھ ہزار سال پر پھیلی ہوئی ہے اور اتنی طویل مدت میں سرائیکی وسیب اپنی تمام تررعنائیوں اور خوبصورتیوں کے ساتھ اسی طرح شاد وآباد چلا آرہا ہے جیسے کہ آج زندگی سے بھرپور ہے۔ سرائیکی وسیب کی زبان کی مٹھاس اور وسیبی لوگوں کا محبت بھرا انداز کسی بھی دوسرے لب ولہجہ کے لوگوں کو اپناگروید بنا

Read more

ہمارے گاؤں کا تاریخی چشمہ

ہمارے گاؤں جولگرام کے بازار میں موجودہ پبلک ہیلتھ کے سکیم کی جگہ پر ایک عجیب و غریب قسم کا قدرتی چشمہ تھا۔ تاریخی لحاظ سے اس کی اہمیت اس وجہ سے بہت زیادہ تھی کہ لوگ اس چشمے کو ایک عظیم بزرگ اخون پنڈو بابا سے منسوب کرتے تھے۔ بابا کے نام سے اس قدرتی چشمے کو جوڑنے کے درست اور قابل اعتبار ثبوت موجود ہیں۔ اس میں ایک ناقابل تردید ثبوت یہ ہے کہ یہ چشمہ اس بزرگ

Read more

مظفرآباد: خواتین کے لیے کھیلوں کا بجٹ 64 پیسے فی کس سالانہ

آزاد کشمیر میں خواتین کی آبادی 20 لاکھ جبکہ 12 لاکھ خواتین کی عمریں 30 سال سے کم ہیں۔ کھیلوں کے لیے مختص 69 لاکھ کے بجٹ میں سے خواتین پرمحض 8 لاکھ خرچ ہوتے ہیں۔ میرپور کی 21 سالہ باکسر سیرت پرویز آزاد کشمیر سے کھلاڑیوں کے اس 160 رکنی دستے کاحصہ تھیں جس نے گذشتہ سال نومبر میں پشاورمیں ہونے والی 33 ویں نیشنل گیمز میں شرکت کی۔ اگرچہ ان کے علاوہ 50 دیگر خواتین کھلاڑی بھی کھیلوں

Read more

بہارو پھول برساؤ

ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کی خواتین کی زبانیں میزائل بن کے گولے داغنے والے موسم کے علاوہ سال کا ہر موسم اور ہر ماہ اپنے اندر کچھ الگ انفرادیت رکھتا ہے۔ پاکستان وہ ملک ہے جسے قدرت نے بہت دلفریب موسموں سے نوازا ہے۔ کبھی موسم سرما ہے تو کبھی گرما، کبھی خزاں ہے تو کبھی بہار۔ کبھی دھوپ کے گھٹتے بڑھتے سائے، کبھی سردیوں کی طویل، اداس راتیں، ٹھنڈی شامیں، پت جھڑ، پھولوں کے کھلنے کا موسم اور

Read more

عورت مارچ کے خلاف کون؟ اور کیوں؟

پاکستان میں عورت کے حقوق اور عورت کی آزادی کا تصور تقریبا نیا Phenomenon ہے۔ پچھلے چند سال میں چند خواتین عورت کے حقوق کے نام پر ملک کے بڑے شہروں میں اکٹھی ہوتی ہیں اور ایک مارچ کی شکل میں اپنے حقوق کی خاطر شہر کے نمایاں مقامات پر نعرے لگاتی ہیں۔ مشہور ترین نعرہ : میرا جسم میری مرضی خیر یہ تو آپ سب جانتے ہی ہیں اب آتے ہیں اصل مدعا پر۔ پاکستان میں عورت مارچ، مرد

Read more

! چیختی چنگھاڑتی عورتیں

مہذ ب معاشروں کی طرح مہذب افراد کی بہت سی علامات ہو سکتی ہیں۔ کچھ ظاہری کچھ چھپی ہوئی۔ برسوں پہلے سویڈن کا سفر کرنے والے ایک دوست سے وہاں کی سب سے متاثر کن بات پوچھی تو جواب ملا ”یار! وہاں ٹریفک میں ہارن کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے، کئی دن گزر جاتے ہیں ہارن کی آواز سنے بغیر، کان ترس جاتے ہیں۔ بہت عجیب لوگ ہیں ”۔ میرا خیال ہے عجیب سے اس کی مراد“ مہذب ”تھی

Read more

عورت مارچ: ایک تجزیہ

ہم ہر شعبے میں اخلاقیات کو پس پشت ڈالنے کو ہی ایمپاورمنٹ کیوں سمجھتے ہیں؟ ہمارے خطے میں عورت سمیت ہر کمزور طبقے کا استحصال ہوتا آیا ہے۔ نہ جانے کیوں ہم سوچ کے کسی مخصوص زاویے کی آزادی کو فکری آزادی کیوں سمجھتے ہیں یا جسم کے کسی مخصوص حصے کے ذکر میں کیسے جنسیت (سیکسزم) کے آفاقی مسلے کا حل پوشیدہ ہے؟ میری تو سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا اس آزادی کو اپنی اقدار سے ہم آہنگ

Read more

عورت: تشدد، ناانصافی اور عدم مساوات

یہ دیکھنا خوش آئند ہے کہ پاکستان کی صوبائی اور وفاقی حکومتیں خواتین کے تحفظ، حقوق اور آزادیوں کے حوالے سے دانش مندانہ طرز عمل کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ دائیں اور بائیں بازو کی بیشتر سیاسی جماعتوں نے خواتین کے حوالے سے صوبائی اور وفاقی سطح پر مذہب اور ثقافت کے نام پر روا رکھے جانے والی زیادتیوں، نا انصافیوں اور ظلم کے تدارک کے لیے قانون سازی کاعمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ نواز جیسی جماعت ماضی

Read more

بھارتی انتہا پسندی پر دنیا کی بے بسی!

بھارت میں مسلم کش فسادات جاری ہیں، مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے، املاک جلانے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، بھارتی غنڈے جہاں اور جس وقت بپھرتے ہیں، مسلمانوں کی جانوں اور املاک کو تہس نہس کر دیتے ہیں، چند دن میں ہندوؤں کے پرتشدد واقعات میں اب تک درجنوں مسلمان شہید ہو چکے ہیں، جو مہذب ہونے کی دعویدار دنیا کے منہ پر طمانچہ ہے۔ عالمی برادری سوائے مذمتوں اور زبانی ردعمل کے عملی طورپر کچھ

Read more

میرا جسم میری مرضی اور زمینی حقائق

المیہ تو یہ ہے کہ روشن فکری یا لبرل ازم کو حقائق سے ماوراء اس بیانیے سے جوڑا جا رہا ہے۔ جو کبھی اس مکتبہ فکر (لبرلز) کا نقطۂ نظر ہی نہیں رہا کیونکہ ان کی جدوجہد تو جمہوری استحکام انسانی حقوق کا تحفظ، جبر کا خاتمہ اور آئین و قانون کی سربلندی ہی سے عبارت رہی۔ جب ہم لبرل ازم کے اماموں کی کھوج میں نکلتے ہیں تو فیض سے عاصمہ جھانگیر، جالب سے جام ساقی اور ضمیر نیازی

Read more

غربت کے آئینہ میں مہنگائی کا تدارک!

وزیراعظم عمران خان نے عوامی مسائل کے تدارک کے لئے عملی اقدامات میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ہے۔ ریاست مدینہ کا ماڈل بھی ہر لمحہ انہیں کچھ نہ کچھ کر گزرنے کے لیے بے قرار رکھتا ہے، لیکن معاشی مسائل کے حل کے لیے تاحال ان کی کوششیں پوری طرح ثمر آور نہیں ہو رہیں، اگر ایک ہاتھ سے عوام کو ریلیف دیا جاتا ہے تو دوسرے ہاتھ واپس بھی لے لیا جاتا ہے جس سے مسا ئل میں

Read more

عورت مارچ اور سانڈ معاشرہ

آٹھ مارچ کی آمد آمد ہے۔ ہر طرف لال لال پوسٹر چسپاں کیے جا رہے ہیں جس پر میرا جسم میری مرضی، اپنی روٹی خود پکاؤ، میری شادی نہیں آزادی کی فکر کرو، اگر دوپٹہ اتنا پسند ہے تو اپنی آنکھوں پہ باندھ لو، اپنا کھانا خود گرم کرو وغیرہ درج ہیں۔ سننے میں آ رہا کہ اس آٹھ مارچ کو اور زیادہ بیباکی دیکھنے کو ملے گی۔ تحریک کو زوروشور سے آگے بڑھانے کی حکمت عملی طے کی جائے

Read more

جنگ جراثیم

خوف کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوا کرتا، اس کی بے جا کثرت شخصیت کو پارہ پارہ کر دیتی ہے، چنانچہ اس کے وجود میں اعتدال ہوناضروری ہے۔ ایک جذبہ احساس ذمہ داری ہے جس کی اساس اشرف المخلوقات کے ضمیر سے اٹھائی گئی ہے اس کی فروانی کسی بھی شخصیت کے نکھرنے کے لئے ضروری ہے۔ ڈاکٹر ابرار عمر کا یہ قلم توڑ شعردیکھئے۔ صحن تک آگئی تھی بربادی اور وہ سو رہا تھا کمرے میں الفاظ سے

Read more

موٹیویشنل اسپیکرز: کھوٹے سکے بھی چل سکتے ہیں

آج کل موٹیویشنل اسپیکرز کا کافی غلغلہ ہے۔ وہ لوگوں میں اپنے جوشِ خطابت سے ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لوگ انفرادی طور پر بھی ان کی مجالس میں شرکت کرتے ہیں اور اس کے علاوہ بہت سی کمپنیاں اور ادارے بھی ان کو اپنے ہاں مدعو کرتے ہیں جہاں وہ ان اداروں اور کمپنیوں کے ملازمین کو اپنی کارکردگی بڑھانے کے گر سکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا بھی ان کے اکاؤنٹس

Read more

مرد مارچ کے حوالے سے چند اہم باتیں

جس دن سے مرد مارچ کی مہم کا آغاز ہوا ہے تب سے عورت مارچ والے کہہ رہے ہیں کہ مردوں کو کیا مسئلہ ہے؟ پہلی بات تو یہ ہے کہ یہی سوال مرد مارچ والے بھی کرتے ہیں کہ تمہارے مسائل کیا ہیں اپنے جائز مسائل بتائیں اگر ہم ساتھ کھڑے نہ ہوں تو پھر بات مارچ تک آتی ہے۔ اگر آپ لوگ اپنے مسائل نہیں بتانا چاہتے اور مارچ کرنا چاہتے ہیں تو مرد مارچ والے بھی تمہیں

Read more

اب قلم سے آزاد بند ہی ڈال۔۔۔

اپنے اپنے مفادات، خواہشات اور انا کے اسیر بعض گداگران سخن کو جہاں سے چارہ ملتا ہے، وہاں منہ مار لیتے ہیں۔ یہ جملہ یقینا نوے فیصد صحافیوں پر لاگو نہیں آتا، کیونکہ ہمارے نزدیک جو صحافی ہیں ان کی بہت بڑی تعداد صحافت کے اصولوں کے مطابق فرائض منصبی ادا کرتی ہے۔ البتہ یہ جملہ ان صحافیوں پر خوب چسپاں ہوتا ہے جو صحافتی پس منظر نہیں رکھتے اور انہوں نے صحافت کو اپنے ذہن کی غلاظتوں سے بھر

Read more

بھارتی مسلمانوں کی بے بسی اور سویا ہوا عالمی ضمیر

ارضِ ہند پر گرتی ہوئی مظلوم مسلمان کے خون  کی ہر بوند  بے کس و لاچار مسلمانوں کی آہ وبکا، درندگی کا شکار مسلمان عورتوں کی چیخ و پکار، مساجد اور مذہبی درس گاہوں کی پامالی ومسماری، مسلمانوں کے گھر اور دکانوں کی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ قیامت صغریٰ کا منظر پیش کر رہی ہے۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ہم ٹویٹ پر مذمت کر رہے۔ اور عالمی ضمیر سویا ہوا ہے۔ خون مسلمان  کس قدر ارذاں

Read more

ریڈیو پاکستان کراچی مرکز کے سینئر پروڈیوسر سید مہدی ظہیر

پاکستان ٹیلیوژن کراچی مرکزکے شعبہ پروگرام میں خاکسار کو 80 کی دہائی میں معاون پروڈیوسر کی حیثیت سے ملک کی نامور شخصیات کوقریب سے دیکھنے اور ان کی صحبت میں بیٹھنے کا موقع ملا۔ دل چاہتا ہے کہ ان کے ساتھ کام کرنے کا تجر بہ اور ان کی فنکارانہ زندگی کی کچھ باتیں کی جائیں جو شاید پڑھنے والوں کو دلچسپ لگیں۔ یاداشت کے پردے میں جو پہلی شبیہہ ابھرتی ہے وہ مہدی ظہیر ہیں۔ قناعت کی عملی تصویر:

Read more

Corona Virus: جنوبی کوریا میں کورونا وائرس چند لوگوں کے لیے ’معاشرتی بدنامی‘ کا باعث کیسے بن رہا ہے؟

BBC </figure>&#1580;&#1606;&#1608;&#1576;&#1740; &#1705;&#1608;&#1585;&#1740;&#1575; &#1605;&#1740;&#1722; &#1705;&#1608;&#1585;&#1608;&#1606;&#1575; &#1608;&#1575;&#1574;&#1585;&#1587; &#1587;&#1746; &#1605;&#1578;&#1575;&#1579;&#1585;&#1729; &#1575;&#1601;&#1585;&#1575;&#1583; &#1705;&#1740; &#1578;&#1593;&#1583;&#1575;&#1583; &#1605;&#1587;&#1604;&#1587;&#1604; &#1576;&#1681;&#1726; &#1585;&#1729;&#1740; &#1729;&#1746; &#1575;&#1608;&#1585; &#1593;&#1608;&#1575;&#1605; &#1705;&#1746; &#1578;&#1581;&#1601;&#1592; &#1705;&#1746; &#1662;&#1740;&#1588;&#1616; &#1606;&#1592;&#1585; &#1581;&#1705;&#1608;&#1605;&#1578; &#1604;&#1608;&#1711;&#1608;&#1722; &#1705;&#1608; &#1570;&#1711;&#1575;&#1729; &#1705;&#1585; &#1585;&#1729;&#1740; &#1705;&#1729; &#1570;&#1740;&#1575; &#1608;&#1729; &#1605;&#1575;&#1590;&#1740; &#1602;&#1585;&#1740;&#1576; &#1605;&#1740;&#1722; &#1705;&#1608;&#1608;&#1616;&#1672; 19 &#1587;&#1746; &#1605;&#1578;&#1575;&#1579;&#1585;&#1729; &#1705;&#1587;&#1740; &#1605;&#1585;&#1740;&#1590; &#1705;&#1746; &#1602;&#1585;&#1740;&#1576; &#1578;&#1608; &#1606;&#1729;&#1740;&#1722; &#1578;&#1726;&#1746;&#1748; مگر وائرس سے متاثرہ افراد کی ذاتی معلومات عوام کو فراہم کرنا ایسے رد عمل کو بھی جنم دے رہا ہے جس کے باعث اب کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو معاشرتی بدنامی کا

Read more

عورت مارچ ناگزیر کیوں؟

میں جس معاشرے میں پھلابڑا ہوں اس معاشرے میں عورت ایک خادمہ اور لڑکے پیدا کرنے کی مشین کی سواء کچھ بھی اہمیت نہیں رکھتی ان کی جسم پر مرد کی مرضی چلتی ہے۔ عورت ساری عمر مرد کے حکم کی تعمیل کرتی آرہی ہے وہ اپنی مرضی سے کھانا بھی نہیں کھا سکتی انھیں تب کھانا ہوتا ہے جب گھر کے سارے مرد کھانا ہضم کرلیے اس کے بعد جو بچ جائے وہ اس کی نصیب اور اسے وہ

Read more

لاہور ہائیکورٹ بار میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی لگاتار تیسری کامیابی

29 فروری کو ہونیوالے لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے الیکشن 2020۔ 21 میں انڈیپنڈنٹ گروپ کی لگا تاریہ تیسرے سال کامیابی ہے کیونکہ 2018۔ 19 میں انوار الحق پنوں، 2019۔ 20 میں حفیظ الرحمن چوہدری اور اِس دفعہ یعنی 2020۔ 21 میں طاہر نصر اللہ ورائچ اِسی گروپ کے نامزد امیدوار تھے۔ اِن تینوں صدور میں سے 2018۔ 19 میں منتخب ہونے والے انوار الحق پنوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اپنی صدارت کے دوران ہی لاہور ہائیکورٹ

Read more

کیا لاہور قلندرز کبھی جیت سکتے ہیں؟

پاکستان میں اس وقت ’پاکستان سپر لیگ‘ کا پانچواں ایڈیشن چل رہا ہے۔ اور اس بار پورا ایڈیشن پہلی بار پاکستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس سے پہلے ہونے والے چار ایڈیشنز متحدہ عرب امارات میں ہوئے ہیں۔ جن میں اسلام آ باد یونائیٹڈ دو جبکہ کوئٹہ گلیڈییٹرز اور پشاور زلمی ایک ایک بار ٹرافی اپنے نام کر چکے ہیں۔ اس بار بھی ٹرافی کے حصول کے لیے چھے ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی ہر

Read more

#CoronaOutbreak: انڈیا کی جانب سے ادویات کی برآمدات کم ہونے سے عالمی سطح پر قلت کا خدشہ

Getty Images </figure>&#1705;&#1608;&#1585;&#1608;&#1606;&#1575; &#1608;&#1575;&#1574;&#1585;&#1587; &#1705;&#1746; &#1587;&#1576;&#1576; &#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1606;&#1746; &#1576;&#1593;&#1590; &#1575;&#1583;&#1608;&#1740;&#1575;&#1578; &#1705;&#1740; &#1576;&#1585;&#1570;&#1605;&#1583;&#1575;&#1578; &#1705;&#1608; &#1605;&#1581;&#1583;&#1608;&#1583; &#1705;&#1585; &#1583;&#1740;&#1575; &#1729;&#1746; &#1580;&#1587; &#1705;&#1740; &#1608;&#1580;&#1729; &#1587;&#1746; &#1593;&#1575;&#1604;&#1605;&#1740; &#1587;&#1591;&#1581; &#1662;&#1585; &#1575;&#1606; &#1705;&#1740; &#1602;&#1604;&#1578; &#1705;&#1575; &#1582;&#1583;&#1588;&#1729; &#1592;&#1575;&#1729;&#1585; &#1705;&#1740;&#1575; &#1580;&#1575; &#1585;&#1729;&#1575; &#1729;&#1746;&#1748; دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی کرنے والے ملک انڈیا نے 26 اجزا اور ان پر مشتمل ادویات کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ ان ادویات میں پیراسیٹامول بھی شامل ہے جو کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال

Read more

آزادی مارچ والیوں کی منتظر مظلوم بچیاں

ہر سال مارچ کے مہینے میں چند خواتین عورتوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہوتی ہیں مجھے آج تک سمجھ نہیں آسکا کہ وہ یہ جنگ کس سے لڑ رہی ہیں جتنے حقوق انھیں اسلام دیتا ہے وہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں ملتے پھر بھی ہماری خواتین کہتی ہیں ہم آزاد نہیں ہیں، اگر آپ مارچ کا حصہ بننے جائیں تو ان سے پوچھیے گا ضرور کہ پچھلے سال کتنی بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی کتنی

Read more

#coronavirus اور نزلہ زکام میں فرق کیا ہے اور کیسے پتا چلے گا کہ یہ بیماری کورونا ہے یا عام فلُو

Getty Imagesکورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاط ہے آج کل فلُو یا نزلے زکام کا موسم ہے، جسے دیکھیں چھینکیں مارتا یا ناک صاف کرتا دکھائی دیتا ہے۔ جسے زکام ہوتا ہے وہ خود ہی کہہ دیتا ہے کہ مجھ سے دور رہیں کہیں آپ کو بھی جراثیم نہ لگ جائیں۔ یا پھر آپ خود ہی اس متاثرہ شخص کے پاس جانے سے پرہیز کرتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، ایسا ہر سال ہوتا ہے، تاہم

Read more

#coronavirus اور نزلہ زکام میں فرق کیا ہے اور کیسے پتا چلے گا کہ یہ بیماری کورونا ہے یا عام فلُو

Getty Imagesکورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاط ہے آج کل فلُو یا نزلے زکام کا موسم ہے، جسے دیکھیں چھینکیں مارتا یا ناک صاف کرتا دکھائی دیتا ہے۔ جسے زکام ہوتا ہے وہ خود ہی کہہ دیتا ہے کہ مجھ سے دور رہیں کہیں آپ کو بھی جراثیم نہ لگ جائیں۔ یا پھر آپ خود ہی اس متاثرہ شخص کے پاس جانے سے پرہیز کرتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، ایسا ہر سال ہوتا ہے، تاہم

Read more

افغانستان اور پاکستان کی بنتی بگڑتی کہانی

آخر کار وہی ہوا امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ پر دستخط کردیے گئے۔ گرم میدانوں میں لڑی جانے والی جنگ کا فیصلہ میدان سے ہزاروں میل دور ٹھنڈے ٹھار کمروں میں ہوا اور اٹھارہ سالہ جنگ کے پُرامن اختتام کی جانب قدم اُٹھالیا گیا۔ اس دوران لاکھوں افراد لقمہ اجل بنے۔ ہزاروں زخمی اور معذور ہوئے۔ ایک پوری نسل دربدر ہوگئی۔ افغان جنگوں سے پاکستان کا رشتہ صدیوں پرانا ہے۔ یہ جنگیں لڑی تو افغانستان کے کوہساروں میں

Read more

کیا ہم حادثات کی کمائی کھانے والی قوم ہیں؟

کورونا وائرس نے چین میں سر اٹھایا تو ہم نے خوب تمسخر اڑایا۔ خوب چٹکلے بھی کسے کہ گویا یہ کبھی ہمارے طرف آئے گا ہی نہیں۔ شغل بیکاری میں ہم نے خوب نقلیں اتاریں۔ کسی سیانے نے اس وقت قدرے دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے قومی رویے کی طرف اشارہ کیا۔ کہنے والے نہ کہا کہ اگر یہ وائرس ہمارے دیس میں آیا تو سب سے پہلے ہمارے ہاں حفاظتی ماسک کی قیمت آسمان کی طرف اڑان

Read more

ادب میں بے ادب ادیب

حضرت محمد ﷺ کا فرمان ہے کہ، :۔ عمدہ اخلاق گناہوں کو اس طرح پگھلا دیتے ہیں جس طرح پانی برف کو پگھلا دیتا ہے۔ اور برے اخلاق انسان کے اعمال کو اس طرح بگاڑ دیتے ہیں جس طرح سرکہ شھد کو بگاڑ دیتا ہے۔ (طبرانی ) ادب لفظ اک وسیع معنیٰ کا مجموعہ ہے، ادب صرف تخلیقار جو لکھتا ہے اس کے علاوہ بھی ایک الگ طرح کا اثر اور معنویت رکھتا ہے ادب سماجی لچک کے ساتھ رویوں

Read more

ثقافت ایک طاقت یا تفریق

یہ معاملہ شروع ہوتا ہے جب ایک نامور صحافی نے اس وقت کے صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری پہ افغانستان دورے کے دوران سندھی ثقافتی ٹوپی پہننے پر بے جا تنقید کرتے ہوئے ان پہ لفظوں کے تیر برسائے اور یہ تک کہا کہ جناب آصف علی زرداری صاحب یہ بتائیں کہ وہ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں کہ وہ پاکستان کے صدر ہیں یا سندھ کے؟ جس کے نتیجہ میں سندھی ٹوپی پہننے والے اور کلچر کو پروموٹ

Read more

روشن خیالی: بے حیائی کی چوٹی پر

جب کوئی بدی کو نیکی اور برائی کو اچھائی ثابت کرنے کی کوشش کرنے لگتا ہے اور جان بوجھ کر گناہ کا ارتکاب کرتا ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی ”فحاشی اور بے حیائی“ کا عذاب ہے جو ”روشن خیالی“ کے نام سے پروان چڑھایاجارہا ہے۔ قرآن کریم میں جابجا ”فحاشی“ کی مذمت اور اسے شیطان کا عمل قراردیا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے قیامت کی جو علامات بتائی ہیں، ان کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگ بہت

Read more

خوش حال بھکاریوں کے جھانسے

پاکستان میں سب سے زیادہ بھکاری ٹریفک سگنل، پبلک یونیورسٹیز کے باہر، ہسپتالوں کے باہر، درگاہوں اور مسجدوں پر دیکھے جاتے ہیں اور وہاں لوگوں کا فراخ دلی سے پیسہ دینا ایک بہت عام سی بات ہے۔ پاکستانیوں کی فراخ چشمی کی سب سے بڑی وجہ اس بات پر یقین ہے کہ بھیک دینے سے ان کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی اور ہاں یونیورسٹی سے یاد آیا کہ نان گورنمنٹ آرگنائزیشنز این جی او  بسا اوقات عام

Read more

سکھر میں عورت مارچ پر اعتراض کیوں؟

اس سال پھر مارچ میں یومِ خواتین سے پہلے عورت مارچ کو بنیاد بنا کر سندھ میں ایک تنازعہ ابھر رہا ہے یا ابھارنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کا واضح مقصد عالمی یوم خواتین کے موقعے پر سکھر میں ہونے والے خواتین مارچ کے شرکاء کو خوفزدہ کرنا ہی ہو سکتا ہے۔ پچھلے سال تو مخصوص ذہنیت کے حامل کچھ لوگوں نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں خواتین مارچ میں شامل خواتین کی ہاتھوں میں نظر

Read more

”لاہور قلندرز“ کے لئے سیوہن شریف کے اک مست ملنگ کا پیغام

پاکستان میں جاری پی ایس ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں اس بار بھی لاہور قلندرز کی ٹیم کوئی بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ہے۔ حالانکہ اسی ٹیم کے کھلاڑی جب کسی اور یعنی اس لاہور قلندرز سے باہر کھیلتے ہیں تو کمال دکھاتے ہیں۔ لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد صاحب کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ بھی ایک خوددار شخصیت کے مالک ہیں اور انہوں نے ساری زندگی خود محنت کی ہے۔ وہ دوسری ٹیموں کے مالکان کی

Read more

الجھے جال، کالے ناگ

ڈئیر ہم نفس کیسے ہو سنا ہے محبت پر ریسرچ کرنے کا ارادہ ہے۔ منع بھی کیا تھا تمہیں یہ محبت کے چکر میں نہ پڑو، گورکھ دھندا ہے کالے دھن سے زیادہ ڈونگا ابھی بھی سمجھا رہا ہوں دور رہو اس آگ سے جل جاؤ گے اور تم میں جلنے کا حوصلہ نہیں۔ پر محبت میں جلے بغیر گزارا نہیں۔ تم سیکھاؤ گے محبت، تم تو اپنا ایک ارادہ تک نہیں بدل سکتے کسی کے لیے اور محبت تو

Read more

ڈپریشن اور پریشانی کے ساتھ کیسے ڈیل کیا جائے؟

ہم سب کی آج کی موٹیویشنل تحریر میں ہم depression اور anxiety کے بارے میں بات کریں گے۔ تحریر کو اختتام تک پڑھیں، ممکن ہے کہ آپ جس بھی قسم کے ذہنی دباؤ اور پریشانی کا شکار ہوں، ان مسائل سے نجات پا جائے۔ ہمارے معاشرے میں دو لفظ ڈپریشن اور پریشانی بہت عام ہیں۔ چھوٹا بچہ ہو، جوان ہو یا بزرگ انسان سب پریشانی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ جس کو دیکھو وہ ڈپریشن اور پریشانی سے نکلنے

Read more

#MelaLootLiya: علی ظفر، علی عظمت اور #PSL2020 کے ترانے پر تنازع

Getty Images </figure>&#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1587;&#1662;&#1585; &#1604;&#1740;&#1711; &#1705;&#1746; &#1662;&#1575;&#1606;&#1670;&#1608;&#1740;&#1722; &#1575;&#1740;&#1672;&#1740;&#1588;&#1606; &#1705;&#1575; &#1606;&#1589;&#1601; &#1605;&#1705;&#1605;&#1604; &#1729;&#1608;&#1606;&#1746; &#1705;&#1608; &#1729;&#1746; &#1604;&#1740;&#1705;&#1606; &#1575;&#1587; &#1705;&#1746; &#1570;&#1594;&#1575;&#1586; &#1587;&#1746; &#1662;&#1729;&#1604;&#1746; &#1604;&#1740;&#1711; &#1705;&#1746; &#1570;&#1601;&#1740;&#1588;&#1604; &#1711;&#1575;&#1606;&#1746; ‘&#1578;&#1740;&#1575;&#1585; &#1729;&#1740;&#1722;’ &#1705;&#1746; &#1576;&#1575;&#1585;&#1746; &#1605;&#1740;&#1722; &#1670;&#1726;&#1681;&#1606;&#1746; &#1608;&#1575;&#1604;&#1740; &#1576;&#1581;&#1579; &#1575;&#1576;&#1726;&#1740; &#1578;&#1705; &#1580;&#1575;&#1585;&#1740; &#1729;&#1746;&#1748; گذشتہ روز معاملے نے زبانی جمع خرچ سے ہٹ کر ایک نیا رخ اس وقت لیا جب پاکستانی گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے لیے اپنا گانا ’میلہ لوٹ لیا‘ ریلیز کیا۔ ٹوئٹر پر اپنا نیا ترانہ شیئر کرتے ہوئے علی ظفر

Read more

اک خواب کی تکمیل کے بعد

” یقین کامل اور امید پیہم انسانی زندگی میں سانس کی مانند ناگزیر ہیں، وہ خواب جو انسان کی نیندیں اڑائے دیتے ہیں، آس اور امید کے بغیر گونگے بہرے سے ہو جاتے ہیں“ ان میں اتنی سکت ہی نہیں دو قدم بھی چل سکیں۔ انسان کو خواب دیکھتے رہنا چاہیے، انہی خوابوں کے پورا ہونے کی امید ہی تو انسان کو زندہ رکھتی ہے، اس کے اندر روشنی کا ان مٹ دیا جلائے رکھتی ہے ” کچھ ایسے ہی

Read more

گھرونا وائرس

آ۔ آ۔ آچھ۔ آچھییینن۔ ین۔ ین۔ ی۔ شکر الحمدووواللہ۔ یہ میری پچھلے پندرہ منٹوں میں اُنیسویں چھینک تھی۔ رات کھانسی کا دورہ پڑا تھا لیکن نیند کی شدت سے پتہ نہیں لگا وہ کیسے رُک گیا تھا، یا ہو سکتا ہے دوبارہ کھانسی آئی ہی نا ہو۔ ورنہ ایک گھنٹے میں تین چار مرتبہ تو دائیں سے بائیں کروٹ بدل لیتی تھی۔ رات وہ بھی نہیں بدل سکی۔ اب یہ دو دن سے بخار کی نقاہت کا اثر تھا یا

Read more

میں اپنی بیٹی کو کس نام سے پکاروں ؟!

میری بیٹی کا نام حیاء بتول ہے۔ ہم اسے حرا کہہ کر پکارتے ہیں۔اس کا نام میری ایک کزن کے نام پر رکھا گیا۔ میری کزن حرا عباس جس کا ابھی چار دن پہلے چھبیس سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ حرا عباس میڈیکل فائنل ائیر کی طالبہ تھیں۔ اس امتحان کو پاس کرنے کے بعد رواں سال اس کی شادی بھی ہونے والی تھی۔ ہاتھوں پر مہندی لگانے اور جسم پر سرخ جوڑا پہننے کی عمر میں اس نے

Read more

ٹرمپ دورہ بھارت کے خطے پر اثرات!

امریکی صدر ٹرمپ اپنا دورہ ٔبھارت مکمل کر کے وطن واپس چلے گئے ہیں، صدر ٹرمپ کا حالیہ دورہ بھارت کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل تھا، اس لیے پوری دنیا کی نظریں بالعموم اور پاکستان کی نظریں خاص طور پر مرکوز تھیں۔ یہ دورہ صدر ٹرمپ نے اپنے اقتدار کے آخری سال میں کیا، اس لیے اس سے نہ تو امریکا کو کوئی خاطر خواہ فائدہ ہوگا اور نہ ہی بھارت کو اس دورے سے کوئی بڑی امید رکھنی

Read more

قاسم علی شاہ: ٹیچر سے ٹرینر تک

استاد ایک کتاب کو ایک سو اسی 180 دنوں پڑھاتا ہے جبکہ وہی کتاب ایک ٹرینرایک سو اسی 180 منٹ سے بھی قلیل وقت میں پڑھا لیتا ہے۔ اور اسی وجہ سے آج کی دنیا ٹرینر کو ایکسپرٹ کہتی ہے۔ آنے والا دور جس انڈسٹریل ریولوشن 4.0 کا سامنا کرنے والا ہے اس میں ترقی کرنا بلکہ اپنے آپ کو وقت کے متوازی رکھ کر چلنے کے لئے ٹرینر یعنی ایکسپرٹس کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔ دور حاضر کے اس

Read more

مودی کا نظریہ ختم ہو چکا ہے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ دوروزہ دورہ بھارت مکمل کرکے واپس جاچکے ہیں۔ بھارت میں ٹرمپ کی موجودگی میں آر ایس ایس کے غنڈوں نے جو کارنامے سرانجام دیے ہیں وہ بھی دنیا نے دیکھے ہیں۔ مسلمانوں پر کھلے عام حملے کیے گئے۔ دلی کو یرغمال بنا کر ایک دن میں 20 مسلمانوں کو شہید، 200 کو شدید زخمی کیا گیا۔ نئی دہلی کے مشرقی علاقے اشوک نگر میں مسلم اکثریتی آبادی کوہندوؤں نے نشانہ بناتے ہوئے مساجد کی بے حرمتی کی

Read more

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’واپس آنے والے اسی حکومت میں لاپتہ ہوئے‘

Getty Imagesموجودہ حکومت میں گمشدہ افراد کی واپسی کا آغاز ہوا تاہم یہ عمل بھی سیاسی ضروریات کے تحت نظر آتا ہے (فائل فوٹو) بلوچستان کے علاقے نوشکی کے نوجوان مزار خان ساسولی کی گذشتہ برس دس سال بعد رہائی عمل میں آئی ہے۔ وہ جولائی 2009 میں جبری طور پر گمشدہ قرار پائے تھے اور اب رہائی کے بعد انھوں نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔ موجودہ حکومت میں جن لاپتہ افراد نے رہائی پائی ہے ان میں وہ سب

Read more

غریبوں، مجبوروں اورمظلوموں سے لوٹ مار کب تک؟

ٓآج کل سوشل میڈیا پر جس شخص کو دیکھو تو وہ کرونا وائرس کا علاج ڈھونڈ کر بیٹھا ہوا ہے اگر ڈاکٹر سے کم بات بھی کرئے گا تو وہ آپ کوماہر قانون، ماہر معاشیات، سماجی اور سیاسی تجزیہ نگار کا کردار ادا کرتا ہوا ملے گا۔ میلوں دوردوسروں کے عیب توہمیں نظرآجاتے ہیں مگراپنے دامن پرلگے بڑے بڑے داغ ہمیں دکھائی نہیں دیتے۔ دوسروں کے گھروں میں جھانکنے کی توہمیں عادت ہے مگراپنے گریبان میں ایک لمحے کے لئے

Read more

پاکستان میں خطرناک وائرس پہلے سے موجود ہے

چین کے شہرووہان سے شروع ہونے والی مہلک بیماری کورونا وائرس نے چائنہ میں تباہی مچانے کے بعد بیشتر ممالک کا رخ کر لیا۔ بد قسمتی سے وطن عزیز میں بھی اب تک دو کیس رپورٹ ہو چکے ہیں میڈیا پر یہ خبر نشر ہونے کے بعد پاکستان میں خوف کا عالم ہے۔ لوگ ڈرے ہوئے ہیں۔ اس ڈر کی وجہ وائرس تو ہے ہی لیکن اس سے بڑی وجہ ہمارے ملک میں طبی سہولیات کا فقدان ہے لوگ گبھرائے

Read more

کرونا وائرس اور حکیم عبداللہ

پہلے تو خداوند سے دعا کا طلبگار ہوں کہ ہمیں کسی امتحان میں نا ڈالے۔ ہم میں سکت ہی نہیں کہ مقابلہ کر سکیں۔ ہم وہ لوگ نہیں ہیں جو کسی مشکل کے وقت اپنی انفرادی ضرورت اجتماعیت پر قربان کریں بلکہ یہی تو وقت ہوتا ہے جب ذخیرہ اندوزی کا صلہ ملتا ہے اور لکھ پتی سے حاجی صاحب اللہ کے فضل کرم سے کروڑ پتی بن جاتا ہے۔ جیسے کی ریاست اللہ داد میں یہ وبائی مرض داخل

Read more

دیکھو دیکھو، کون آیا، کرونا آیا، کرونا آیا

یوں تو کرونا صاحب کو کسی تعارف اور کسی توصیف کی ضرورت نہیں لیکن پھر بھی زمانے کی چال سے بے خبر افراد کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ کرونا کسی دہشتگرد گروہ کا نام نہیں ہے البتہ کرونا وائرس اور دہشتگرد گروہ کے کام میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ کرونا وائرس نے چائنا کے صوبے ووہان میں جنم لیا۔ اسی وائرس نے چائنا میں کم و بیش 2500 کے لگ بھگ افراد کی جان لی ہے۔ وائرس

Read more

نوجوانوں کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں

تعلیم، ریسرچ، ٹیکنا لوجی کی ترقی سے کسی بھی قوم کے وقارکا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ جو قومیں ان چیزوں میں پیچھے ہیں وہ ترقی کر سکتی ہیں اور نہ ہی دنیا کے لیے مثالی بن سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں ناخواندگی کی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے اور اس وقت تقریباًڈھائی کروڑ بچہ بنیادی تعلیم سے محروم ہونے کے ساتھ اس شرح میں مزید تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جسے روکنے کی حکومتی کوششیں

Read more

صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت میں دوہرا معیار

صدر ٹرمپ، بھارت سے واپس امریکا جا تے ہوئے نیا پنڈورا بکس بھی کھلا چھوڑ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اپنا پہلا بھارت کا دورہ کیا۔ دو روزہ دورہ تاریخی قرار نہیں پاسکا، بلکہ اسے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا ایک حصہ سمجھا گیا، پانچ ماہ قبل امریکی صدر ٹرمپ نے نریندر مودی کی دعوت پر ٹیکساس فٹ بال سٹیڈیم میں خطاب کیا تھا، حالیہ دورے میں ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم مودی نے احمد آباد

Read more

دہلی کے مسلمانوں کی حالت زار؟

بھارت میں نفرت کی کوکھ سے جنم لینے والے تقسیم کے نظریے نے مودی سرکار کی سیاست کی سیاسی بساط کو لپیٹ کر رکھ دیا ہے پنجاب ’چھتیس گڑھ‘ راجھستان ’مدہیہ پردیش‘ جھاڑ کھنڈ کے بعد صرف چودہ ماہ میں بی جے پی حکومت کے ہاتھ سے دہلی کی حکمرانی بھی سرک گئی۔ مودی نے شہریت ترمیمی قانون ’شاہین باغ‘ مقبوضہ کشمیر سے آئین ہند کی شق 370 کی برخواستگی ’رام مندر اور طلاق ثلاثہ جیسے حساس اور متنازع مسائل

Read more

27 فروری: میری اداس نسل کے مسکرانے کو اِک بہانہ ہے!

27 فروری کو ملک میں ’یومِ عزم‘ منایا گیا ہے۔ پچھلے سال اسی دن ہم نے بھارتی طیارے مار گرائے اور ان میں سے ایک کے پائلٹ کو گرفتار کیا۔ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اس دن جشن منانے کا کوئی جواز ہے بھی کہ نہیں! میں کہ اس باب میں سنجیدہ روّیوں کے حق میں ہوں، ’یومِ عزم‘ کی صورت مگر چار عشروں کی قومی اداسی سے نکلنے کے لئے تنکے کا سہارا ڈھونڈتا ہوں۔ چار عشرے قبل

Read more

معاشی پریشانیوں سے کیسے بچا جائے؟

گزشتہ تین چار دہائیوں میں بیشتر پاکستانی خاندانوں کے معاشی حالات خاصے دگرگوں ہو گئے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ تو شاید ملکی سطح پہ مناسب معاشی ترقی کا نہ ہونا ہے لیکن انفرادی طور پر بھی چند ایسے عوامل ہیں جو مختلف خاندانوں کے معاشی مسائل میں اضافہ کا سبب بنے ہیں۔ ان میں سے چند عوامل شاید یہ ہیں : ۔ گھر پہ پکا کھانا کھانے کی بجائے موقع بے موقع ریستورانوں پہ کھانا کھانے جانا یا ریستورانوں

Read more

کرونا وائرس کی وبا یا سرمایہ کی جنگ

گزشتہ کئی ہفتوں سے ہمارے میڈیا پر چین میں کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے حوالے سے گرما گرم بحث مباحثوں کا سلسلہ جاری ہے، چین کے ایک شہر میں پھیلنے والی اس وائرس سے ابھی تک ہزاروں افراد کے لقمہ اجل بننے کی اطلاع ہیں۔ تاہم ہلاکتوں کی حقیقی تعداد کا ابھی تک کسی کو بھی علم نہیں۔ یہاں سے یہ وائرس ایران منتقل ہوگئی۔ ایران کیا منتقل ہوگئی کہ ہر طرف شور شرابہ اٹھا اور اب ایران

Read more

#DelhiRiots: جلتے مدرسے، چیخیں اور ’آپ کی پہچان‘، تشدد سے متاثرہ گلیوں میں گزرے پانچ گھنٹوں کا احوال

BBC </figure>&#1576;&#1583;&#1726; &#1705;&#1740; &#1583;&#1608;&#1662;&#1729;&#1585; &#1705;&#1746; &#1576;&#1575;&#1585;&#1729; &#1576;&#1580;&#1746; &#1588;&#1729;&#1585; &#1705;&#1746; &#1588;&#1605;&#1575;&#1604; &#1605;&#1588;&#1585;&#1602;&#1740; &#1593;&#1604;&#1575;&#1602;&#1746; &#1605;&#1740;&#1722; &#1576;&#1726;&#1681;&#1705;&#1606;&#1746; &#1608;&#1575;&#1604;&#1740; &#1570;&#1711; &#1705;&#1746; &#1578;&#1740;&#1587;&#1585;&#1746; &#1583;&#1606; &#1576;&#1585;&#1580;&#1662;&#1608;&#1585;&#1740; &#1593;&#1604;&#1575;&#1602;&#1746; &#1605;&#1740;&#1722; &#1593;&#1580;&#1740;&#1576; &#1587;&#1575; &#1587;&#1606;&#1575;&#1657;&#1575; &#1578;&#1726;&#1575;&#1748; &#1583;&#1608;&#1585; &#1583;&#1608;&#1585; &#1578;&#1705; &#1662;&#1608;&#1604;&#1740;&#1587; &#1705;&#1740; &#1711;&#1588;&#1578; &#1705;&#1585;&#1578;&#1740; &#1711;&#1575;&#1681;&#1740;&#1608;&#1722; &#1705;&#1740; &#1570;&#1608;&#1575;&#1586; &#1705;&#1746; &#1593;&#1604;&#1575;&#1608;&#1729; &#1705;&#1670;&#1726; &#1576;&#1726;&#1740; &#1587;&#1606;&#1575;&#1574;&#1740; &#1606;&#1729;&#1740;&#1722; &#1583;&#1740; &#1585;&#1729;&#1575; &#1578;&#1726;&#1575;&#1748; گلیوں کے راستے ملبے کے ڈھیر سے بھرے ہوئے تھے۔ کچھ گلیوں میں نوجوان اور ادھیڑ عمر کے لوگ آنکھوں میں سوالیہ نشان لیے بیٹھے تھے۔ پولیس کی موجودگی دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ

Read more

اسرائیلی بلڈوزر کی چونچ سے نعیم کی لٹکتی لاش

رَمزے بارعُود ایک مشہور مشرق وسطیٰ کے امور پر لکھنے والے ایک مشہور لکھاری اور فلسطین کرونیکل نامی فلاحی تنظیم کے بانی ہیں۔ پیر کی رات سوشل میڈیا پر ان کے اکانٹ پر مظلوم فلسطین سے متعلق پھر سے ایک رونگھٹے کھڑی کرنے والی خبر پڑھنے کو ملی۔ مبینہ خبر کے لنک کو کلک کرتے ہی بیچ میں ایک ویڈیو بھی نظرآیا۔ تین چار منٹ پر مشتمل اس ویڈیو میں اسرائیلی افواج کے مظالم کی انتہا دیکھ کر میرے ذہن

Read more

بھارت میں ’زندہ باد پاکستان‘ کی گونج!

مقبوضہ کشمیر کے بعد زندہ باد پاکستان کے نعروں کی گونج بھارتی سرزمین تک پہنچ گئی، اتر پردیش میں کانگریس پارٹی کے ا ڑی حملے کے خلاف ریلی کے دوران فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔ مراد آباد میں نکالی گئی ریلی میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی کے شرکا پہلے اپنی پارٹی کی حمایت اور مودی کی مخالفت میں نعرے لگارہے تھے کہ اچانک راہول گاندھی کی موجودگی میں فضاء

Read more

خوش خبریاں

گزشتہ دو عشروں میں پاکستان شدید ترین بدامنی کا شکار رہا۔ خود کش حملے اور بم دھماکے روزانہ کا معمول تھے۔ ہر روز کئی انسان لقمہ اجل بن جاتے۔ کوئی بھی فرد، ادارہ یا جگہ دہشت گردوں سے محفوظ نہ تھی۔ گزشتہ برس یعنی سال 2019 ء میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی۔ اکتوبر 2019 ء میں برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ صرف اسلام آباد تک محدود نہیں

Read more

موہنجودڑو میں بنی ڈاکٹر ادیب رضوی لائبریری

”ہم صرف اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں ہم انہیں اسی مقصد کے تحت باہر بھجواتے ہیں تاکہ وہ پڑھ لکھ کر بڑا بنیں۔ باہر رہ کر وہ بچے واپس نہیں آتے ان کے صرف تحائف آتے ہیں۔ ہم اگر سب بچوں کو اپنا بچہ سمجھ کر انہیں تعلیم دینا شروع کریں تو معاشرے کا حلیہ ہی بدل جائے“۔ یہ الفاظ تھے محسنِ انسانیت ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کے، جب وہ ایک لائبریری کا افتتاح کرنے لاڑکانہ کے ایک چھوٹے

Read more

بازگشت

پنجابیوں کے مردہ ضمیر کو جگانے والی اس عورت کو سرخ سلام کہ اس نے اپنے عمل سے ان مردہ ضمیر لوگوں کو جگا دیا جنھیں اپنی مادری زبان پنجابی میں گفتگو کرنا گوارا نہ تھا۔ اپنے بچوں کو پنجابی سکھانا ان کے لئے باعث شرم تھا کہ ان کے بچے ان سے گفتگو پنجابی میں گفتگو کریں۔ لوگ کیا کہیں گے کہ کیسے ان پڑھ لوگ ہیں جو اپنی مادری زبان میں بات چیت کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا

Read more

مرتے وقت انسان کے پانچ پچھتاوے

زندگی بر ف کاٹکڑا ہے جو آہستہ آہستہ پگل کرختم ہوجاتا ہے لیکن کبھی آپ نے غور کیا کہ جب آپ بستر مرگ پرآخری سانسیں لے رہے ہوں گے تو آپ کس بات پر پچھتائیں گے۔ آسٹریلین نرس برونی ورنر ایک ایسے ادارے میں کام کرتی تھیں جہاں ان لوگوں کورکھا جاتا جن کادنیاسے رخصت ہونا طے ہوتا۔ برونی 12 سال تک ہرمرنے والے شخص سے اس کے آخری پچھتا وے پوچھتی رہیں اور 12 سال کے تجزیے اور انٹرویوز

Read more

یہودیوں کا رہن سہن

روایت پسند یہودی مرد عموماً کالے لمبے کوٹ پہنتے ہیں، داڑھی رکھتے ہیں اور سر کے بال کانوں سے نہیں منڈواتے باقی سر منڈوا سکتے ہیں صرف کانوں کے پاس بالوں کی لمبی لٹیں رکھتے ہیں جو عام طور پر اکٹھی کر کے سر پہ پہنے ہیٹ میں چھپا لیتے ہیں۔ عورتوں کے پردے میں سر ڈھانپنا لازمی ہے جس کے لئے عام طور پر وہ نقلی بالوں کی وگ استعمال کرتی ہیں۔ شادی اپنے مذہب میں کرتے ہیں اور

Read more

میاں ڈاکٹر ولی محمد عباسی کلہوڑو

ماہتاب محبوب mahtabmahboob@hotmail.com درگاہ حاکم سندھ میاں محمد سرفراز خان عباسی کلہوڑو خاندان کے آخری بزرگ چشم و چراغ میاں ڈاکٹر ولی محمد عباسی، نہایت ہی معتبر، خدا ترس اور صابرین صفت انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ادب دوست انسان تھے۔ تحقیق اور تاریخ ان کا پسندیدہ موضوع تھا جن سے ان کی والہانہ دلچسپی تھی۔ خاص طور پر سندھ کی تاریخ کا انہیں وسیع مطالعہ تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے کافی تحقیق بھی کی۔ مذہبی، دینی

Read more

ہمارے بچوں کی ناکامی کا سبب کیا ہے؟

میرے ایک دوست جن کی دانشمندی کی وجہ سے میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں ایک دن زندگی کے حقائق پر ان سے بحث کرتے ہوئے ان سے زندگی کے ایک خاص پہلو پر بات کی جس پر انہوں نے اتنے زبردست انداز میں تبصرہ فرمایا کہ میں ششدر رہ گیا۔ میرا معصومانہ سا سوال کچھ یوں تھا کے نوجوانوں کی اصل ناکامی کیا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟ جس پر انہوں نے کچھ اس طرح سے

Read more

اگلے سو سال

میں صبح سو کر اٹھنے کی کوشش میں تھا، پورا جسم مفلوج تھا، دل کی دھڑکن سے زندگی کے آثار ملے، انگرائی لینے کی ناکام سی کوشش کی۔ اِک آنکھ میں ابھی نیند باقی تھی، دوسری آنکھ میں نے زبردستی کھول لی، تب محسوس ہوا، دل تو دھڑک رہا ہے لیکن سانس نہیں چل رہی۔ مشینی انداز میں ہاتھ سے سانسوں کی تلاش شروع کی، تکیہ کے نیچے سے موبائل اٹھایا، سانس بحال ہوئی۔ موبائل سے پھوٹتی ہوئی روشنی کی

Read more

کاشانہ ہوم کی یتیم بچیاں غیر محفوظ ہیں: افشاں لطیف

افشاں لطیف سمجھتی ہیں کہ ہم سوشل میڈیا پر لکھنے والے مرد اس کی مدد کرسکیں گے۔ عورتیں کیوں نہیں کھڑی ہوتیں مفت میں، کہاں وومن رائٹس و فیمینزم کے علمبردار ہیں؟ بی بی ہم تو کچھ نہیں کرسکتے، سوائے دو بول لکھنے اس پر آنسو والی یا دل والی ایموجی ڈالنے کے اور ہر بار آپ سے وہی سانحہ سننے کے۔ لیکن اس بار وہ نیا سانحہ لے کر آئی وہ یتیم بچیوں کی عزتوں کی حفاظت کا کہہ

Read more

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور کشمیر

بنیادی انسانی حقوق کیا ہیں؟ بہت بنیادی سوال ہے مگر ہم میں سے بہت سے پاکستانی اس بات سے واقف نہیں ہیں۔ ویسے تو حکومت نے وفاق اور صوبائی سطح پر وزارتیں بھی قائم رکھی ہیں مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ وہ بھی صرف بین الاقوامی برادری کو دکھانے کے لئے ہیں۔ کیونکہ جب ان کی ضرورت ہوتی ہے تو انہیں فعال کرلیا جاتا ہے ورنہ وہ مخصوص پاکستانی انداز میں کام کرتی ہیں۔ وزارت انسانی حقوق عوام کو

Read more

افغانستان میں کیا ہونے جارہا ہے

سابق سویت یونین کے افغانستان پر حملے کے چالیس گزشتہ سال دسمبر کو ہوگئے، ان چالیس سالوں میں افغانستان میں تسلسل کے ساتھ انسانیت انسانوں کی وجہ سے مرتی رہی مرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہے لیکن 22 فروری سے ایک ہفتے کے لئے قتل و غارت کے اس تسلسل میں وقفہ آیا کیا یہ وقفہ دائمی ہوسکتا ہے یہ عالمی برادری پر منحصر ہے۔ یاد رہے طالبان اور امریکہ 18 ماہ کے طویل امن

Read more

انسانیت، مذہب اور مولوی

انسانیت اور مذہب بظاہر تو دو علیحدہ علیحدہ پہلو ہیں لیکن ان دونوں کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ خاص طور پر مذہب کا تو انسانیت سے سب سے زیادہ گہرا تعلق ہے کیونکہ دنیا بھر کے تمام مذاہب کی بنیاد ہی انسانیت ہے۔ اور پھر ہر مذہب کی تعلیمات اور ہدایات کی شروعات ہی انسانیت سے ہوتی ہے۔ انسانیت مذہب کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اور اگر انسانیت کو مذہب سے الگ کر دیا جائے

Read more

جمہوریت اور احتجاج

اسلامی جمہوریہ پاکستان مطلب کہ ایک ایسی ریاست جہاں اسلامی و جمہوری نظام چلے گا۔ جمہوریت کیا ہے اس نظام میں شہریوں کے بنیادی حقوق کیا فراہم کیے جانے چاہیے اور دوسری طرف بحثیت مسلمان شریعہ اسلامی کا ضابطہ کیا ہے مندرجہ بالا یہ وہ تمام باتیں ہیں جن کے متعلق ہر ایک ذی علم شخصیت کو بخوبی آگاہی و علم حاصل ہے مگر میں یہاں صرف ایک ہی بات جوکہ جمہوریت میں پرامن احتجاج کا حق کو موضوع بحث

Read more

کاہل نگر کے نکھٹو میاں کی کہانی

”بیوی تنگدستی میں گزر بسر کررہی تھی شوہر انتہائی ایماندار، کھرا ادمی تھا لیکن ایک نمبر کا کاہل، نکما نکھٹو۔ کھرے پن پر اس کا نکما پن محلے والوں نے کبھی مدنظر نہیں رکھا الٹا تعریفوں کے پل باندھتے کہ بھلا اس سا ایماندار آدمی اس زمانے میں کہاں ملے گا۔ اسی ایمانداری کی بنیاد پر کوئی مسئلہ درپیش آتا، اس نکمے شخص کو بیچ میں ثالثی تو کہیں گواہ بنا لیا جاتا توجیھ یہ پیش کی جاتی یہ کہیں

Read more

مائنس عمران خواب پر قدغن نہیں!

سیاسی قیادت کے خواب دیکھنے پر کوئی قدغن نہیں، کچھ خواب نہاں اور کچھ خوابِ پریشاں ہوتے ہیں، عمران خان کو مائنس کرنے کے خواہاں خواب پریشاں کی تصویر مجسم ہیں۔ عمران خان کو معروضی حالات میں مائنس کرنے کی خواہش، ہزاروں خواہشوں جن میں سے ہر خواہش پر دم نکلتا ہے جیسی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری حقیقی سیاستدان بننے کی راہ پر گامزن ہوکر واقعی سیاسی رہنما بننے کی کوشش میں ایسی بات کہنے لگے ہیں کہ خامہ انگشت

Read more

شک کا کیڑا

شعور و آگہی کی دنیا بالکل ہی الگ قسم کی ہوتی ہے یہ ایک ایسا روحانی سفر ہوتا ہے جو انسان کے اندر سے شروع ہوتا ہے اور یہ بہت زیادہ ریاضت کا متقاضی ہوتا ہے۔ پہلے وقتوں میں نروانہ حاصل کرنے کے لیے شعور و آگہی کے طالب جنگلوں اور پہاڑوں کا رخ کیا کرتے تھے تاکہ اپنی ذات کی تہہ میں اتر کر زندگی کا صحیح گیان حاصل کر سکیں۔ یہ بہت ہی صبر آزما ئی کا کام

Read more

دہشت گردی سے قیام امن تک کا کٹھن سفر!

ملک میں تین سال قبل امن و امان کی صورت حال جس قدر ابتر تھی، قوم کے حافظے سے ان مناظر کا محو ہو جانا ممکن نہیں ہے، تاہم موجودہ آرمی چیف نے منصب سنبھالتے ہی اُس وقت کی وفاقی حکومت کی مشاورت سے ملک کو بدامنی سے نجات دلانے کے لئے فیصلہ کن کارروائی کا عزم کیا اور یوں آپریشن رَدُّالفساد کا آغاز کیا گیا۔ پوری قوم نے نفاذ قانون کے ذمہ دار تمام اداروں کی شرکت سے شروع

Read more

جاب ٹیسٹنگ ادارے استحصال کا ذریعہ

پاکستان میں گزشتہ 15 برس سے جاب ٹیسٹنگ ادارے کام کر رہے ہیں جن میں مشہور نیشنل ٹیسٹنگ سروس، پاکستان ٹیسٹنگ سروس، اوپن ٹیسٹنگ سروس وغیرہ اور ان کا کام پاکستان بھر کے سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلہ ٹیسٹ کے علاوہ نجی اور سرکاری اداروں اور بینکوں میں بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے بھی ٹیسٹ لینا ہے۔ یہ تما م غیر سرکاری ادارے ہیں۔ پرائیویٹ نجی ٹیسٹنگ سروسز کے ذریعے نوکریوں کے امتحان کا اصل مقصد ملازمتیں

Read more

سوکھی گھاس اور دودھ کی نہریں

ریاست کا کردار ایک ماں کی طرح ہوتا ہے جو ہمہ وقت اپنی اولاد کے لئے فکرمند ہوتی ہے۔ گھرمیں ماں کی مانند ریاست بھی اپنے بیٹے بیٹیوں پر چند پابندیاں بھی عائد کرتی ہے، جن کامقصدسازگار ماحول، اندرونی طور پر امن و امان کاقیام، بدامنی، افراتفری اور بغاوت کا خاتمہ اورطاقتور کے مقابلے میں کمزوروں اور لاچاروں کو تخفظ فراہم کرنا ہے۔ بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے فوج کا محکمہ جبکہ اندرونی خطرات سے بچنے کے لئے پولیس

Read more

پاکستان بلیک لسٹ سے بال بال بچ گیا

منی لانڈرنگ اس وقت مملکت کا سب سے بڑا مسئلہ بھی رہا ہے کیونکہ عوام کے ٹیکسوں سے فلاح و بہبود کے کاموں میں رقم صرف کرے کے بجائے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک منتقل کیا جاتا ہے، جس سے ایک جانب مملکت کے پروگراموں کو نقصان پہنچتا ہے تو دوسری جانب مفاد عامہ کے کام بھی تیزی سے نہیں کیے جا سکتے، تاہم منی لانڈرنگ کا سب سے بڑا نقصان دہشت گردی و انتہا پسند تنظیموں کی فنڈنگ

Read more

غریب غریب تر اور امیر، امیر تر کیوں ہو رہا ہے؟

اس دور میں ساری دنیا معاشی عدم برابری کی لپیٹ میں ہے۔ نچلے طبقے کی محنت کا استحصال اور وسائل کی لوٹ مار کی وجہ سے کئی ممالک میں بھوک اور بدحالی کی واضح تصویر نظر آ رہی ہے۔ دنیا کی آبادی کا اکثریتی حصہ غربت کی لکیر کے نیچے والی زندگی بسر کر رہا ہے۔ غریب، غریب تر اور امیر، امیر تر ہو رہا ہے۔ اس حوالے سے حال ہی میں غیر ملکی ادارے آکسفیم نے ”ٹائم ٹو کیئر“

Read more

” بلوچستان میں لائبریریز کی ضرورت“

میں نے اکثر سیاسی راہنماؤں کو جلسوں میں تقاریر کرتے ہوئے عظیم مفکرین کے اقوال، نظریوں اور افکار کو دہراتے ہوئے اور ان کا حوالہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔ میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ ہر دوسرا سیاسی و سماجی کارکن خود کو کسی مفکر کا مرید یا فالوور بتاتا ہے۔ تعلیمی اداروں میں بھی عظیم لوگوں کے تعلیمی دور کو محنت، مشقت، پڑھنے اور لکھنے کے عمل سے لبریز دکھایا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں گھروں میں بچوں کے

Read more

کورونا ڈائری۔ انوکھی سواری

آج میں نے برف کے پہیے بنانے چاہے اور آسمانی بجلی سے تیز آندھی کی دعا مانگی۔ میرا خیال تھا بلکہ یوں کہتا ہوں کہ مجھے پورا یقین تھا کوئی نامعلوم غیر نامیاتی اور بے حد طاقتور میکانکی قوت ان پہیوں کو ایک ایسی برق رفتار سواری میں بدل دے گی جہاں آنکھ کھلنے پر محفوظ مقام کی نیم گرم ہوائیں میرے بالوں سے الجھ پڑیں گی اور کنگھی تلاش کرنے کے لئے مجھے اپنے سفری بیگ کو کھولنا پڑے

Read more

کرونا وائرس ایران میں، کیا ہم تیار ہیں؟

پوری دنیا اس وقت پریشانی میں ہے اور خاص طور پر چین میں اس وقت حالات انتہائی دگرگوں ہیں۔ لیکن چین کا ماضی دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ چین اس وباء سے نمٹ لے گا۔ ہزار بستروں کا ہسپتال بنانا ہمارے سامنے ہے اور چین کے اقدامات ہی تھے کہ شاید یہ وائرس پوری دنیا کو ابھی لپیٹ میں نہیں لے سکا۔ لیکن اب اس وائرس کی بازگشت ایران میں سنائی دی جانے لگی ہے اور شنید

Read more

مٹی کے برتنوں کی تیاری

مٹی کے برتنوں کی تیاری اتنی آسان نہیں جتنی دیکھنے میں معلوم ہوتی ہے۔ برتنوں کی خوبصورتی ان کی مضبوطی اور ان کے دیرپا رہنے میں سب سے زیادہ کردار اس میں استعمال ہونے والی چکنی مٹی کا ہے۔ کمہار اس مٹی کو اپنے پاؤں سے خوب اچھی طرح گوندھتا ہے یہاں تک کہ وہ یکجاں ہو کر نرم اور ملائم چکنی مٹی کی شکل اختیار کر لیتی ہے اب کمہار اس گیلی چکنی مٹی کی ایک خاص مقدار کو

Read more

اسلامی نظام کو جمہوری اصطلاحات پر پرکھنے والے

ہمارے چند ماڈرن مذہبی لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ وہ آسمان کو اپنے گھر کے صحن کے ساتھ ماپنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی نظر میں آسمان اتنا ہی ہے جتنا ہمارے گھر کا صحن ہے۔ جب بھی اسلامی نظام پر بحث ہوتی ہے تو وہ اسلامی نظام حکومت کو سمجھنے کے لئے جمہوری اور سیکولر نظام کی اصطلاحات کو سامنے رکھ کر ان پر اسلامی نظام حکومت کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور اسلامی نظام کی

Read more

پی ایس ایل فائیو کے میزبان احمد گوڈیل کی ٹرولنگ

پی ایس ایل سیزن فائیو اس سال پاکستان میں ہورہا ہے امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہوچکی ہے جس کے باعث پی سی بی اور حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ ان بین الاقوامی کرکٹرز کو اعتماد دلانے اور ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لئے پی ایس ایل کا پورا سیزن ملکی میدانوں میں کرائے جائیں۔ پی ایس ایل سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔ ملک

Read more

یوم سائنسی زبان بھی منائیں

مادری زبان کی اہمیت اپنی جگہ لیکن سائنس کی زبان انگریزی ہے۔ مادری زبان و انگریزی کو یکساں اہمیت دینی چاہیے تاکہ ایک لسانی گروہ، سائنسی گروہ بھی بن سکے۔ چونکہ سائنس سے متعلق ہر چیز انگلش زبان میں ہوتی ہے تو اس لیے سائنسی زبان کو بھی اہمیت دینی چاہیے۔ دنیا میں انہی اقوام نے ترقی کی ہے۔ جنہوں نے وقت کے ساتھ سفر کیا ہے۔ جنہوں نے وقت سے منہ نہیں موڑا۔ جنہوں نے وقت کے تقاضوں سے

Read more

ٹرمپ کے دورۂ تاج محل کے موقع پر علاقے میں لنگور کیوں تعینات کیے جا رہے ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر انڈیا سوموار کو انڈیا پہنچ رہے ہیں اور اس دوران وہ دہلی سے دو گھنٹے کی مسافت پر موجود محبت کی یادگار اور مغل فن تعمیر کا نمونہ تاج محل بھی دیکھنے جائیں گے۔ ان کی آمد سے قبل آگرہ میں کئی دنوں سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ انسان تو انسان وہاں جانوروں سے بھی حفاظت کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے کیونکہ تاج محل کے آس

Read more

پارلیمانی جمہوریت اور سیاست کا مستقبل

بدقسمتی سے پاکستان میں سیاست، جمہوریت اور بالخصوص پارلیمانی سیاست کا مقدمہ ہمیشہ سے کمزور رہا ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ تو یہاں جمہوری نظام کے عدم تسلسل سے جڑا ہوا ہے یا غیر سیاسی قوتوں کی مداخلتوں کی وجہ سے جمہوری نظام جڑ نہیں پکڑسکا۔ لیکن یہ آدھا سچ ہے، اور اس پہلو کا دوسرا سچ ہماری سیاسی جماعتیں، قیادتیں اور پارلیمانی سیاست سے جڑے طرز عمل کا بھی ہے جو خود کو نہ تو جمہوری سیاست سے

Read more

مادری زبان اور پنجابی سیکھنے والا انگریز طالب علم

سینٹ رافیل ہسپتال (فیصل آباد) میں سفید لباس میں مَلبوس نرس، جس نے اپنا آدھا چہرہ ماسک سے ڈھانپ رکھا تھا، ہاتھ میں اک ننھی روح پکڑے ہوئے، جو ابھی کائنات میں اُتری تھی، مسلسل اپنی مخصوص آواز میں ”اوئیں اوئیں“ کر رہی تھی، نرس نے اس نرم وجود کو اُس کی ماں کی آنکھوں کے قریب کیا، ماں نے موت کی شِدت جیسی تکلیف میں بھی مُسکرا کے اُس شبنم کے قطروں میں بھیگے ہوئے پھول کو دیکھا، آنکھیں

Read more

بلاول کے چہرے پر جمہور کا کوسٹیوم

کیونکہ محرابپور میرے شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے تو وہاں کی سیاست سے میری کافی جان پہچان ہے۔ بشمول محراب پور کے ساری سندھ کی صحافت یوں سمجھیں کہ پیپلز پارٹی کی ڈکٹیٹرشپ کے عتاب کا شکار ہے۔ سندھ کے اندر دو قسم کے صحافتی گروپس ہیں۔ ایک گروپ جو پرو گورنمنٹ کام کرتا ہے جس کو گورنمنٹ، اس کے جاگیردار منسٹرز، قومی و صوبائی اسمبلی کے نمائندے لیڈ کرتے ہیں۔ دوسرے وہ جو عموما چھوٹے

Read more

افغانستان میں نسلی بنیاد پر سیاسی تقسیم سے پائیدار امن کو خطرات

افغان امن معاہدے پر امریکا اور امارات اسلامیہ کے درمیان دستخط سے قبل صدارتی انتخابات میں اشرف غنی کے دوبارہ منتخب قرار دیے جانے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ افغان طالبان نے صدارتی اعلان کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا، جب کہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ واضح طور پر افغانستان میں نسلی بنیادوں پر سیاسی تقسیم نے افغان

Read more