طنز و مزاح: کیا یہ واقعی ادب کا حصہ ہے؟
تحریر: فینانہ فرنام کامران عباس ادب انسانی زندگی کے جذبات و احساسات کا ترجمان ہے۔ یہ محبت، غم، خوشی، اور تنقید جیسے مختلف موضوعات کے ذریعے معاشرتی رویوں اور انسانی کرداروں کی عکاسی کرتا ہے۔ لیکن ادب کی ایک صنف ایسی بھی ہے جو ہمیشہ سوالات کے گھیرے میں رہتی ہے : طنز۔ کیا طنز واقعی ادب کا ایک مثبت پہلو ہے؟ یا یہ درحقیقت دوسروں کو زچ کرنے اور ان کی تذلیل کرنے کا ایک ذریعہ ہے؟ مزاح اور
Read more














































































