گم گشتہ اسلامی خواب سے سیکولر سٹیٹ تک

سن اٹھتر میں جنرل ضیا الحق نے افغانستان میں امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر جہاد شروع کر دیا اور افغان مہاجرین دربدر ہو کر پاکستان میں پناہ لینے لگے ۔ جنرل ضیا الحق نے ملک کو مکمل طور پر اسلامی مملکت بنانے کا عزم کیا اور اس پر ریفرنڈم کروایا ۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ جنرل ضیا الحق اسلام لانے کے بارے میں مخلص ہے اور دراصل بندہ مومن ہے ۔ اس لیے ملک

Read more

مسکان خان اور پاکستان میں اقلیتوں کی صورت حال

9  فروری کو بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کالج کی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک مسلمان طالبہ اپنے کالج کی پارکنگ میں داخل ہوتی ہے۔ لڑکی کے پیچھے نارنجی پٹکے لپیٹے لڑکوں کا ایک گروپ جے سری رام جے سری رام کے نعرے لگا کر اسے ڈرا رہا ہے۔ وہ لڑکی شرپسندوں سے ڈرنے کی بجائے ان کا سامنا کرتی ہے اور اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعرے لگانے لگاتی ہے۔ ایک ہی لمحے میں یہ منظر یک طرفہ

Read more

ہدایتکار داؤد بٹ

ایور نیو فلم اسٹوڈیوز بجائے خود ایک طلسم کدہ ہے۔ آپ اس کے تاریخی فوارے کے پاس خاموشی سے کھڑے ہو جائیں تو بتدریج یادوں کے جھروکے کھلتے ہیں۔ ماضی قریب اور بعید سے فلمی کردار تخیل میں آ موجود ہوں گے! میری اس پراسرار طلسم کا اسیر ہونے کی خواہش کو نامور ہدایتکار داؤد بٹ صاحب نے ممکن بنایا۔ اس کا پس منظر 26 جولائی 2019 کے نگار ویکلی میں بانسری استاد سلامت حسین پر شائع ہونے والی میری

Read more

پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا مستقبل

اگر ہم اس وقت پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نظر ڈالیں تو تقریباً ساری بڑی سیاسی جماعتوں کی سمت دائیں بازو کی طرف نظر آتی ہے۔ ہماری بڑی اور کچھ حد تک واحد بائیں بازو کی جماعت پیپلز پارٹی بھی پچھلی دو دہائیوں میں اب کسی دائیں بازو کی پارٹی سے کم نظر نہیں آتی۔ فوجی آمر ضیا الحق نے اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے اپنے کئی سیاسی مظالم میں سے ایک ظلم بائیں بازو کی سیاست کو ناصرف

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

کرناٹک کی مسکان اور عاصمہ جہانگیر کا گیان

عافیہ صدیقی کے القاعدہ سے گہرے مراسم تھے اور جہاد و قتال میں ملوث تھی۔ اچانک دودھ پیتے بچے سمیت لاپتہ ہو گئی۔ بہن نے کہا، جنرل مشرف نے اسے امریکی افواج کے حوالے کر دیا ہے۔ اس بات کی کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ جماعت اسلامی کو بھی نہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے اس کی بازیابی کے لیے پٹیشن دائر کی تب زمانے کو خبر ہوئی کہ شہر کو سیلاب لے گیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر نے ایک مذہبی

Read more

اسلامی ریاست میری جنت گم گشتہ تھی ۔۔۔۔

میرا تعلق پاکستان کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ اگرچہ میری امی صرف میٹرک تک پڑھی ہوئی تھیں۔ مگر اُن کو تاریخ اور ادب سے خاص لگاؤ تھا۔ انگریزوں کی تاریخ کو اُنہوں نے ہمیشہ مسلمانوں کے نقطہ نظر سے پڑھا اور ہمیں بھی وہی نقطہ نظر بتایا۔ اردو شاعری کے کلاسیکی شاعروں کا مشہور کلام انہیں یاد تھا۔ علامہ اقبال کا کلام ،خصوصاً شکوہ اور جواب شکوہ وہ خوبصورت ترنم سے ہمیں پڑھ کر سناتیں۔ اس سے اُن نظموں

Read more

بلوچستان کا پرانا قضیہ، قومی سوال اور حل ندارد (مکمل کالم)

پنجگور، نوشکی اور کیچ میں حالیہ بلوچ مزاحمت پسندوں کے فدائی حملوں کے بعد بلوچستان میں جاری خونی تصادم ایک نئی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اگر بلوچ مسلح مزاحمت کار ہنوز ڈٹے ہوئے ہیں تو ان کی پانچویں مسلح مزاحمت کو گزشتہ 21 برس میں ریاستی طاقت سے کچلا بھی نہیں جا سکا ہے۔ بلوچوں کی سرکشی کو کچلنے اور بلوچوں کی طویل مزاحمتی تحریک کا قضیہ بھی بہت پرانا ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس

Read more

کیا امریکن سکالر شیخ یاسر قاضی ہماری فکری راہنمائی کر پائیں گے

مذہبی ذہن چاہے دنیا کے کسی بھی خطے سے تعلق رکھتا ہو اس کی فکر کا ایک مخصوص اینگل ہوتا ہے اور اس مخصوص و محدود دائرے سے باہر نکلنا ان کے لیے ناممکن ہوتا ہے، بنیادی وجہ عقیدہ کی وہ گرہ ہوتی ہے جو صفت ایمان مفصل و مجمل کی صورت میں ہر صاحب عقیدہ کے دماغ کے گرد مستقل بنیادوں پر لگ جاتی ہے اور کم و بیش تقریباً ہر مذہب کا اپنے ماننے والوں سے یہی بنیادی

Read more

سپورٹس ڈپلومیسی

عمران خان صاحب، جو پہلے سپورٹس مین ہوا کرتے تھے اور اب ہمارے محترم وزیراعظم ہیں، آج کل سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین گئے ہوئے ہیں اور حسب معمول و حسب توقع، ہم سب کی تفنن طبع کا سامان بھی مہیا کر رہے ہیں۔

Read more

’مجرم نے کہا جرم کرنا ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ کر سیکھا‘

لندن — ‘کراچی میں رینجرز نے ہم سے رابطہ کیا کہ ہم نے کچھ خطرناک مجرم گرفتار کیے ہیں۔ تفتیش میں جب ان سے پوچھا کہ جرم ایسی مہارت سے کرنا کیسے سیکھا، پڑھے لکھے تو ہو نہیں، نہ تجربہ کار عادی مجرم ہو، تو ملزمان نے بتایا کہ ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ دیکھ کر سیکھا۔ لہذٰا رینجرز کی اس شکایت پر پیمرا نے کچھ کرائم شوز پرپابندی لگائی’۔ پاکستان کے سینئیر صحافی ابصارعالم کے بقول، یہ واقعہ

Read more

جمہوریت کا مردہ خراب کرنے والے کون ہیں؟

سینیٹ کے جس اجلاس میں سٹیٹ بنک ترمیمی بل کے حوالے سے حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے مابین سخت کشیدگی کی فضا پیدا ہو چکی تھی، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی تھی اور چیئرمین سینیٹ کے ساتھ بھی اپوزیشن ارکان کی تلخ کلامی ہو رہی تھی جس سے بادی النظر میں سسٹم کی بنیادیں ہلتی نظر آ رہی تھیں۔ اسی اجلاس میں پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لئے اتفاق رائے سے قرارداد پیش اور منظور ہونا

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خونچکاں۔ ( 2 )

’بابا بگا‘ جمہوریت اور جمہوری ادوار کا ذکر خاص نفرت سے کرتے اور آمریت کا تذکرہ خاص التفات سے۔ میں نے یہ بات ان کے خاص الخاص خلیفہ سے پوچھ لی۔ اس نے کچھ یوں وجہ بتائی۔ کہ بابا جی دراصل صدر ایوب کے دور میں دنیا میں جلوہ افروز ہوئے تھے اس لیے آمریت کو پسند کرتے ہیں اور جب پاکستان میں مکمل جمہوریت ہو گی آپ دنیا سے پردہ فرمائیں گے اس لیے جمہوریت سے نفرت ہے۔ بابا

Read more

پاکستان، انڈیا کی نصف صدی پر محیط جوہری ہتھیاروں کی دوڑ امریکی خفیہ دستاویزات کی روشنی میں

امریکہ کے سیکریٹری خارجہ ہنری کسنجر نے یہ بات انڈین وزیرِ خارجہ یشونت راؤ چوان سے ایک ملاقات میں اُس دباؤ کے پس منظر میں کہی تھی جو امریکا انڈیا کے جوہری تجربے کے بعد پاکستان پر جوہری ہتھیار نہ بنانے کے لیے ڈال رہا تھا۔

Read more

کراچی دھرنا: پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کی ملی بھگت

              آج جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ( سندھ حکومت ) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جماعت اسلامی کا اکیس روزہ دھرنا ختم ہوا! جماعت اسلامی نے کراچی میں کراچی کے حقوق کے لئے بالخصوص بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دھرنا دیا ہوا تھا جو بالا آخر اختتام پذیر ہوا، سوشل میڈیا پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کے لئے جنگ جیت لی۔ یہاں یہ بات بتانی ضروری

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں

صاحبان علم، ناچیز کو کل رات خواب میں ایک بہت ہی برگزیدہ ہستی ’بابا بگا عرف بیلی پور والی سرکار المعروف بابا ٹھڈے مار‘ کی زیارت اور حلقہ ارادت میں بیٹھنے کا شرف نصیب ہوا۔ خواب میں اپنے آپ کو ایک بہت عالی شان محل نما عمارت کے مرکزی پھاٹک پر موجود پایا جو کہ بابا جی کا آستانہ عالیہ بیلی پور شریف تھا۔ محل کے گیٹ پر جلی حروف میں لکھا تھا ”جمہوریت، مائی فٹ“ ۔ مرکزی پھاٹک پر

Read more

پاکستان میں سیکولر ازم کو لادینیت کیوں سمجھا جاتا ہے؟

پاکستان اعلیٰ تعلیم یافتہ، روشن خیال اور ترقی پسند رہنماؤں کی نو آبادیاتی قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں ظہور پذیر ہوا، لیکن ہم اب تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں روشن خیالی اور ترقی پسند سوچ ایک گالی بن گئی ہے۔ اس متنازع سیاسی اور سماجی تبدیلی کے نتیجے میں جدت پسند نظریات اور سیکولر ازم کو لادینیت اور مذہب دشمنی کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے اور ایسے خیالات کے حامی لوگوں کو

Read more

کرپشن کی بڑھتی لکیر کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایک استاد نے ایک دن کلاس کے بلیک بورڈ پرایک سیدھی لکیر کھینچ کر طلبہ سے کہا کہ توڑے یا موڑے بغیر اس لکیر کو چھوٹی کر دی جائے۔ ایک طالب علم اٹھا اس نے اس لکیر کے اوپر ایک بڑی لکیر کھینچ کر کر کہا ”لو جی استاد آپ کی کھینچی لکیر اب چھوٹی ہو گئی“ ۔ ایک اور طالب علم نے اس سے بھی بڑی لے کر کھینچ کر اعلان کیا کہ پہلے کھینچی گئی

Read more

پاکستان میں احمدی برادری کی کم ہوتی آبادی

پاکستان میں گذشتہ تین مردم شماریوں کے نتائج کو دیکھا جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں احمدی آبادی کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے مگر حکومتی نمائندے اس امر کی تردید کرتے ہیں۔ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ یہ گذشتہ چار دہائیوں سے جاری نفرت اور تشدد پر مبنی مہم کا نتیجہ ہے اور اب ربوہ بھی محفوظ نہیں رہا۔

Read more

کرپشن: دل چھوٹا نہ کر وے ڈھولڑاں

بین الاقوامی کرپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کا تاثر بڑھا ہے کرپشن تو نہیں بڑھی نا، میں خوامخواہ ہی ٹی وی چینلوں پر بریکنگ نیوز سے پریشان ہو گیا تھا۔ سچ کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان، کہ چند معصوموں کے علاوہ زیادہ تر صحافی نئے پاکستان میں عوام کے اندر مایوسی پھیلانے کے کام پہ مامور ہیں، ذرا سوچیں! ٹی وی چینلوں نے یہ تو بتایا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن رپورٹ 2021 کے مطابق دنیا کے

Read more

لبرل کیوں معتوب ہیں؟

دنیا بھر کے لبرل اپنے اپنے ملکوں میں معتوب ہیں۔ ان کے کچھ قدامت پسند ہم وطن ان پر ملک دشمنی کے الزام لگاتے ہیں۔ انڈیا کے لبرل رائٹرز اس وقت خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انڈیا اب تحریر و تقریر کی آزادی کے لیے محفوظ ملک نہیں رہا۔ پاکستان کے لبرل کو کئی القاب سے نوازا جاتا ہے۔ لبرل فاشٹ، لنڈے کے لبرل، دیسی اور جعلی لبرل اور اب خون کے پیاسے لبرل۔ ان پر اسلام دشمنی کا

Read more

صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام

کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام کی بحث جاری ہے اور یہ خاص قسم کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس سے پہلے بھی یہ بحث ہوئی تھی مگر وہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں لیکن اب پھر یہ بحث شروع ہوچکی ہے اب ہم پاکستان کی تاریخ میں اس صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام پر نظر ڈالتے ہیں کہ آیا پاکستان میں کونسا نظام بہتر ہے تو سب سے پہلے صدارتی نظام پر بات کرتے

Read more

مواد اور چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے سیکڑوں دانشوروں، تاجروں، اساتذہ اور طلبا اور ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی کی پالیسی بنائی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حتیٰ کہ حکومتی اراکین پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ پالیسی کو ”خفیہ“ قرار دیا گیا ہے۔ ہمیں صرف یہ بتایا گیا ہے

Read more

ایوب خان کا ناکام ماڈل اور ریاست مدینہ کا روحانی تڑکا

تاریخ آگے بڑھتی جاتی ہے اور اس کے نت نئے تقاضے ایجنڈے پہ آتے چلے جاتے ہیں، لیکن مملکت خداداد کا فکری چلن نرالا ہے کہ ماضی کے بری طرح پٹے پٹائے نسخے بار بار جھاڑ جھونک کر پیش کیے جاتے ہیں اور اسلاف کے سنہری زمانے کے خواب سیاست کے دنیاوی بازار میں ایسے بیچے جاتے ہیں جیسے واقعی روحانی قلب ماہیئت درکار ہو۔ آج کل پھر سے مغلوب پارلیمانی سیاست کی مٹی پلید کی جا رہی ہے اور

Read more

پاکستان اور صدارتی نظام کی بحث: ’طاقت کی مرکزیت کی بات تو ہوتی ہے پر طاقت کو بانٹنے سے گھبرایا جاتا ہے‘

ملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔

Read more

پاکستان میں صدارتی نظام کا فساد

1901 میں جیک ڈی مورگن کی قیادت میں فرانسیسی اثار قدیمہ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ایران میں شوش شہر کی کھدائی کے دوران پتھر کی ایک سل دریافت کی جو اب پیرس کے مشہور زمانہ لوور میوزیم کی نچلی منزل پر ایستادہ ہے اٹھ فٹ لمبی اور تین فٹ موٹی اس سل کے بالائی حصے پر دیوتا مردوک تخت پر رونق افروز ہے اور اس کے سامنے بابل کا حکمران حمورابی دائیں ہاتھ سے سلام کرتے اور بایاں

Read more

صدارتی نظام نہیں بلدیاتی نظام کی بات کریں

یہ دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ 22 کروڑ انسانوں کا مسکن ہے۔ اس کا ایک نظام ہے، یہ مرقوم و متفقہ آئین کے تحت چلتا ہے۔ خرابیاں بھی بہت ہیں مگر ان کا حل بھی اسی نظام میں موجود ہے، اسی آئین کے اندر درج ہے۔ یہ خاور مانیکا کا گھر نہیں ہے جس میں آپ نے ڈاکا ڈالا، عدت پوری کیے بنا دوسرے کی بیوی اپنی زوجہ بنا لی، اللہ اللہ خیر سلہ۔ یہ ملک نہ کسی انا

Read more

رانا شمیم: اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج پر توہین عدالت کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی

پاکستان کی تاریخ میں رانا شمیم پہلے جج ہیں جن کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Read more

بُوٹ والوں کا ہاتھ

ہمارے وزیر داخلہ جب سے شہ کے مصاحب بنے ہیں ان کے خود ساختہ ترجمان بھی بن بیٹھے ہیں جو بار بار اعلان کر چکے ہیں کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور انہیں خوامخواہ سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ ابھی مقتدرہ کے ترجمان کے بیان کی باز گشت فضاوٴں میں تھی کہ ہم نواز شریف سے کوئی ڈیل نہیں کر رہے اور یہ کہ ہمارا دفاع کے علاوہ کسی شعبے سے لینا دینا نہیں کہ شیخ صاحب

Read more

نیا پاکستان میں صدارتی نظام کی باز گشت

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام کے حوالے سے بڑی گرم جوشی سے گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ اور یہ حالات تب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے جب ملک میں الیکشن قریب ہو یا ملک کی اندرونی حالات ٹھیک نہ ہو مگر بحث کو آگے بڑھانے سے پہلے ان دونوں نظام حکومت کو سمجھنا ضروری ہے۔ پارلیمانی نظام (Parliamentary System) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے۔ جس میں تمام کابینہ پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔

Read more

نرگسیت کا مارا ہوا ایک کالم نگار

کھی ہم بھی اس نرگسیت زدہ ہستی کے ایسے اسیر ہوا کرتے تھے کہ اخبار میں سب سے پہلے اسی کے کالم کی طرف لپکتے تھے لیکن جونہی کچھ عقل و شعور  نے ذہن و دل پر اینٹری ماری تو ان کے نظریات کسی افیون کی مانند نظر آئے اور پھر مڑ کر ان کی تحریر یا زبان سے متاثر نہ ہوئے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر یہ کس کی بات ہو رہی ہے تو عرض یہ ہے

Read more

ٹیسٹ ٹیوب نظام

ہر بار سسٹم ہی ناکام ہوتا ہے ، سسٹم بنانے والے ناکام نہیں ہوتے۔ ایک بار اسے بھی تبدیل کرنے کی کوشش کیوں نہ کی جائے، عوام کو سسٹم میں حصہ دار کیوں نا بنایا جائے تاکہ نظام چل پڑے؟

Read more

عمران خان کے دورے میں چین کا سب سے اہم سوال کیا ہو گا؟

کسی بھی قوم پر سب سے کٹھن وقت ہوتا ہے کہ جب اس کے حکمران حقیقی مسائل کو حل کرنے میں ناکامی پر عوام کی توجہ مسائل سے ہٹا کر الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھانے کی کوشش کر رہے ہو۔ وطن عزیز میں معاشی تباہی مہنگائی، شہریوں کا سماجی عدم تحفظ قومی سلامتی سے جڑے سنگین خطرات ہے اور ان تمام خطرات کی ماں سیاسی عدم استحکام یا یوں کہہ لیجیے کہ غیر حقیقی سیاسی صورتحال کا قیام ہے

Read more

غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ؟

دسمبر 1970 کے الیکشن میں تیرہ سال مطلق العنان حکومت کرنے والے ایوب و یحییٰ اور ان کی پارٹی کے مہرے بری طرح پٹ گئے۔ مشرقی پاکستان میں ماضی کے ’غدار‘ مجیب الرحمان اور مغربی حصہ میں مستقبل کے ’غدار‘ بھٹو کی پارٹیاں اکثریت حاصل کر گئیں۔ اس کے بعد بھی حکمران ٹولہ نوشتہ دیوار پڑھنے میں ناکام رہا۔ وہ ڈھاکہ میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھی حکومت چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے۔ پھر عوام کے جم غفیر نے اپنا

Read more

مجھے فیمینسٹ نہ کہو: ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی یہ دوسری کتاب ہے جس کا میں نے ابھی مطالعہ کیا ہے۔ ان کی پہلی کتاب ”کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ“ پر میں ایک تاثراتی مضمون رقم کر چکا ہوں۔ زیر نظر کتاب بھی ڈاکٹر صاحبہ کے لکھے ہوئے مضامین یا کالموں کا مجموعہ ہے۔ چونکہ کتاب کا نام ”مجھے فیمینسٹ نہ کہو“ ہے تو ذرا دیکھیں فیمینزم ہے کیا؟ فیمنزم کی کوئی خاص تعریف ممکن نہیں۔ یہ سیاسی، سماجی، نظریاتی اور عورتوں کے بارے

Read more

عرب اسرائیل پہلی جنگ 1948- قسط نمبر 9

کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ تقسیم فلسطین کے نتیجے میں اس خطے میں ایک جنگ کا آغاز ہو جائے گا۔ یہ سب کیسے ہوا اور اس دوران کیا کیا اہم واقعات پیش آئے، اس کا ایک مختصر تذکرہ پیش خدمت ہے۔ 29 نومبر 1947 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں فلسطین کے برطانوی مینڈیٹ کو دو ریاستوں ( ایک عرب اور ایک یہودی) اور یروشلم شہر میں تقسیم

Read more

کمالیہ نکیل کیس: ہاں میں نے نکیل ڈالنے کا حکم دیا تھا

1974 ء کی بات ہے، میں ان دنوں پنجاب کے ضلع جھنگ میں انسپکٹر سی آئی اے تعینات تھا۔ پنجاب کے جو تین علاقے ان دنوں جرائم میں سر فہرست تھے، ان میں سے ایک ضلع جھنگ بھی تھا۔ دوسرے دو علاقے ضلع گجرات کی تحصیل پھالیہ اور ملک وال تھے۔ جہاں قتل اور مویشیوں کی چوری کی وارداتیں بہت عام تھیں۔ ضلع جھنگ میں ایسی ہی وارداتوں کے قلع قمع کے لیے مجھے انسپکٹر کریمنل انوسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی

Read more

جلال چانڈیو: مقبول عوامی گلوکار جن کی دستیابی یقینی بنا کر شادی کی تاریخ طے کی جاتی

جلال چانڈیو کے عروج کے دور میں اُن کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ سندھ کے دیہی گھرانوں میں اُن کی دستیابی دیکھ کر بچوں کی شادی کی تاریخ طے کی جاتی تاکہ جلال ان کی شادی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس دے سکیں۔

Read more

آپریشن گلیکسی: جب 1980 میں جنرل ضیا کے خلاف فوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کو ’کچل‘ دیا گیا

بریگیڈئیر ترمزی کی یاداشتوں میں ان گرفتاریوں کو ایسے بیان کیا گیا ہے جیسے فوجی بغاوت کچلنے کی سچ مچ اور اصل میں کارروائی ہو رہی تھی اور واقعات رونگٹے کھڑے کر دینے والے ایک سنسی خیز ناول کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔

Read more

معاملہ اتنا سادہ نہیں

محترمہ ریحام خان صاحبہ نے مجھے اپنا سینئر تصور کرتے ہوئے ہمیشہ بہت عزت واحترام سے نوازا ہے۔ اسی باعث ریگولر اور سوشل میڈیا پر ان کی ذات کو متنازعہ بنانے کے لئے جو گفتگو ہوتی ہے میں اس پر تبصرہ آرائی سے ہمیشہ گریز کرتا ہوں۔ پیر کی صبح مگر ان کی بابت ایک تشویش ناک خبر پھیلی ہوئی تھی۔ ان کا جو موبائل نمبر میرے پاس ہے اس کے ذریعے رابطے کی کوشش میں ناکامی ہوئی۔ تفصیلات کا

Read more

ذوالفقار علی بھٹو: ایک بندہ صحرائی

5 جنوری 1928 کا دن ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہے جو اپنی انتھک سیاسی جد جہد کے نتیجے میں تاریخ کے افق پر قائد عوام، فخر ایشیا کے طور پر جگمگاتے ہوئے 4 اپریل 1979 کو ملک کے جرنیلی حکمران ضیا الحق کے دور آمریت میں سردار چڑھا دیے گئے۔ جب انہوں نے آمریت کو للکارا، ایوب خان کا اقتدار نصف النہار پر تھا۔ مسئلہ کشمیر اور 65 کی جنگ کے خاتمے پر معاہدہ تاشقند کے بعد ایوب

Read more

جمہوریت اور آمریت: دونوں قوم کے مجرم

سورہ سبا کی آیت 3 ما یلج فی الارض یہ آیت ہمیں سمجھاتی ہے کہ جیسا کرو گے ویسا پاؤ گے۔ جو بیچو گے وہی نکلے گا۔ نیک اعمال کا نتیجہ نیک اور بد کا بدانجام۔ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک دونوں اداروں کے درمیان اقتدار کی ہمیشہ کشمکش جاری ہے۔ کبھی ہم جمہوریت کو اقتدار میں دیکھتے ہیں تو کبھی آمریت کو ۔ اب عوام میں یہ شعور پیدا ہو گیا ہے کہ وہ ان دونوں کی

Read more

پاکستان میں ’خلافت‘ کے نام پر فوجی بغاوت کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا

منصوبہ یہ تھا کہ آرمی چیف جنرل عبد الوحید کاکڑ اور کور کمانڈرز کانفرنس کے لیے آئے جرنیلوں کو ان کی رہائش کے لیے دیے گئے کمروں سے گرفتار کیا جائے گا اور راتوں رات میجر جنرل ظہیر الاسلام عباسی کو نیا آرمی چیف تعینات کر کے صدر مملکت فاروق احمد لغاری اور وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو گرفتار کر کے حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے۔

Read more

بیگم شریف الدین پیرزادہ کا قتل

”صدر ایوب خان کے بھتیجے کا قتل“ کے عنوان سے ہم سب میں شائع ہونے والے اپنے مضمون کے ابتدائیہ میں اس امر کی وضاحت کر دی گئی تھی کہ یہ واقعہ ”کیا کیا نہ دیکھا“ کے نام سے شائع ہونے والی صحافی منیر احمد منیر کی کتاب سے لیا گیا تھا۔ یہ کتاب پولیس سروس آف پاکستان کے اجلی شہرت رکھنے والے افسر حاجی حبیب الرحمن نے ایک طویل انٹرویو پر مبنی ہے جو انہوں نے منیر احمد منیر

Read more

چلی اور پاکستان: کیا پاکستان میں بھی چلی کی طرح بائیں بازو کا کوئی رہنما اقتدار سنبھال سکتا ہے؟

چلی میں سابق طلبا رہنما اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے دانشور، گیبریئل بورِک کے صدر منتخب ہونے کے بعد کئی ترقی پذیر ملکوں میں بائیں بازو کی طلبا تنظیموں کے مستقبل اور زیادہ فعال کردار ادا کرنے پر بحثیں چِھڑ گئی ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے۔

Read more

انصار عباسی کی خبر اور عدلیہ کی ذمہ داری

ملک کے جمہوری نظام میں عدلیہ کا کردار بلاشبہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے تاہم ماضی کے عدالتی فیصلوں اور جمہوریت، سیاست اور اسٹبلشمنٹ کے گرد ہونے والے مباحث میں یہ سوال بے حد اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ کیا کسی نئے بحران میں پاکستانی اعلیٰ عدلیہ ماضی کے برعکس اس بار جمہوری روایت اور آئینی تقاضوں کی حفاظت کا اہتمام کرسکے گی۔ یہ سوال یوں بھی زیادہ اہمیت اختیار کرچکا ہے کیوں کہ پاکستانی نظام میں عدالتیں ایسے قومی لیڈروں

Read more

بٹگرام کا خادم: فیاض محمد جمال خان اور ان کے کارنامے

بٹ گرام ہزارہ ڈویژن کا اہم اور مرکزی ضلع ہے جو جغرافیائی لحاظ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ضلع کی آبادی تقریباً سات لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ ضلع بٹ گرام قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں منقسم ہے۔ جس میں دو تحصیلیں بٹ گرام اور الائی اور 20 یونین کونسل ہیں۔ ضلع بٹگرام قدرتی طور پر سر سبز اور گھنے جنگلات سے لبریز فلک بوس پہاڑوں، لہلہاتی ہوئی حسین وادیوں اور کھیتوں کلیانوں،

Read more

بعد والی فقط کہانیاں

عمر بڑھنے کے ساتھ یادداشت بھی یقینا کمزور ہو رہی ہے۔ سرگودھا سے تعلق رکھنے والے لیکن ایک بزرگ تھے۔ غالباً انہیں عصمت علیگ پکارا جاتا تھا۔ میرا ان سے ذاتی تعلق نہیں تھا۔ اسلام آباد میں سرگودھا سے آئے میرے کئی نوجوان دوست مگر 1980ء کی دہائی میں ان کے بہت مداح تھے۔وہ جب بھی چند دنوں کے لئے یہاں تشریف لاتے تو ان کے اعزاز میں ضیافتوں کا اہتمام کرتے۔ وہاں ان صاحب کو بہت احترام واشتیاق سے

Read more

شفقت محمود اور جیمز کاروِل

صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا تو نتائج حکومت کی توقع کے مطابق نہیں تھے۔ پشاور ویلی کے اضلاع میں حیرت انگیز طور پر‘ جے یو آئی (فضل الرحمان گروپ)نے میدان مار لیا۔ انتخابی میدان میں ناقص کارکردگی پر وزیرِ اعظم نے پارٹی تنظیمیں تحلیل کر کے نئے عہدیداروں کا تقرر کر دیا۔ اِس تبدیلی سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی لیڈر شپ میں ہمہ جہتی کا فقدان اور نامناسب اُمیدواروں کے چنائوکو ناکامی کا

Read more

حسین نقی تم کیا ہو؟

 17نومبر 2018 کوسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے اراکین میں سے ایک رکن اور قابل فخر صحافی حسین نقی بھی تھے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ  کہاں ہیں حسین نقی؟ جس کی وجہ سے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا نے استعفا دیا؟ دوران سماعت اونچی آواز پر بات کرنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نقی صاحب سے کہا! تمہاری جرات کیسے

Read more

جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟

بی بی سی اردو نے پاکستان کے سب سے بدنام سیریل کلر جاوید اقبال کی لکھی گئی ڈائری، اس کے خطوط سمیت اس کیس کی دستاویزات اور اس سے جڑی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئے۔

Read more

کھیل کو جان بنائیں جان کو کھیل مت بنائیں

ہمارے ہاں دکان کھولنا مشکل، مدرسہ یا اسکول کھولنا نہایت آسان ہے۔ شاید آپ نے نہ دیکھے ہوں ہم نے ایسے اسکول اور مدارس بھی دیکھے جہاں عمارت تنگ ہونے کی بنا ء پر اسمبلی تک نہیں ہوتی۔ تنگ گھروں سے نکل کر بچے تنگ کمروں کے اسکولوں میں بھیڑ بکریوں کی طرح پڑھتے ہیں۔ بریک میں بچے جماعت میں بیٹھ کر لنچ کرتے ہیں۔ ایسے اسکولوں میں بچے شوق سے اسکول نہیں جاتے۔ اکثر اسکول جانے کا بہانہ کر

Read more

شہید بینظیر بھٹو! مزاحمتی سیاست کا استعارہ

پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سے ہی ریاستی وسائل، عوامی اختیارات پہ نا اہل سول اور ملٹری افسر شاہی قابض ہو گئی، پاکستان اسی کشمکش میں دولخت ہوا، مگر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اقتدار و اختیار کی بھوک ان کی ہوس کم نہ ہوئی، ان کے اس بھوک کے خلاف، سماجی نا انصافیوں کے خلاف، آئین کی بار بار پامالیوں کے خلاف، عوام کے حقوق پہ ڈاکوں کے خلاف، ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کی جدوجہد

Read more

ہم پر حکومت کون کرتا ہے؟

پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے بعد یہ بات آج تک سمجھ میں نہیں آ سکی کہ ریاست پاکستان کے اصل حکمران کون ہیں۔ بے شک پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہی تھے لیکن جس انداز میں ان کو شہید کیا گیا وہ اس بات کی جانب واضح اشارہ تھا کہ یہاں حکمرانی کے لائق وہی ہے جس کو دیکھنے کے لئے بصارت کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہے۔ لیاقت علی خان کے بعد تو

Read more

عمران خان کا نصیب اور سادہ لوح عوام

میرے ایک دوست عمران خان اور کرکٹ کے چاہنے والوں میں سے ہیں، وہ علم نجوم اور علم اعداد (Numerology) پر بھی بہت پکا یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے شوکت خانم کی تعمیر میں بھی چندہ جمع کرنے میں عمران خاں کی مدد کی، عمران خان کے ساتھ کئی اخبارات کی تصویری جھلکیاں اب بھی انہوں نے سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں۔ وہ عمراں خاں کے نصیب کے بہت معترف ہیں۔ کہتے ہیں ایک دفعہ میں نے سٹیج پر عمران خان

Read more

شیخ مجیب الرحمان: بنگلہ دیش کے بانی کا سحر، جمہوری اور آمرانہ رویہ کا امتزاج

بنگلہ دیش کی آزادی کی بات شیخ مجیب الرحمان کی شخصیت پر بات کیے بغیر نامکمل ہے، کیونکہ آزادی اور شیخ مجیب بنگلہ دیش کے حوالے سے لازم ملزوم ہیں۔

Read more

بےنظیر بھٹو: ’پنکی‘ سے وزیر اعظم تک

بےنظیر بھٹو جو تمام تر مشکلات کے باوجود 16 نومبر 1988 کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔

Read more

بھٹو کی بیٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو جنہیں عام طور پر قائد عوام بھی کہا جاتا ہے،ان کے ہاں اکیس جون انیس سو تریپن میں پنکی بینظیر بھٹو کی ولادت ہوئی۔پنکی نے اندرون ملک اور بیرون ملک تعلیم حاصل کی اور اپنے والد سے بے پناہ محبت کے باعث وہ اپنے والد کی سیاست پر گہری نظر رکھتی تھی۔ انیس سو ستہتر میں تعلیم کے مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سیاست میں گہری نظر رکھنا شروع

Read more

غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش

سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔ کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے کالج اور کالج سے یونیورسٹی آف لاہور کے گجرات کیمپس میں پہنچ چکے ہیں۔ انہیں کسی استاد نے یہ نہیں بتایا کہ آج کا پاکستان وہ پاکستان

Read more

جب انڈیا جاتے ہوئے نورجہاں کو چلتے جہاز سے اتار لیا گیا تھا

(نورجہاں کی اکیسویں برسی کے موقع پر ان کے دو رۂ ہندوستان کی یادیں ) 9 فروری 1982 کی دوپہر کو پاکستان ائر لائنز کی فلائٹ پی کے 276 کا بھارت میں جتنا انتظار تھا، اتنا کبھی نہیں ہوا تھا۔ اور اتفاق یہ تھا کہ جو فلائٹ صبح ساڑھے دس بجے بمبئی (جو آج ممبئی ہے ) پہنچنا تھی وہ اس روز لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے پہنچی۔ اس جہاز کا انتظار سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ کر رہے تھے۔

Read more

جب امریکہ نے افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دینے کے لیے پاکستان کی فوجی و معاشی معاونت کی

امریکہ کے خارجہ تعلقات 1977-1980 کے عنوان سے افغانستان سے متعلق ڈی کلاسیفائی کی جانے والی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ ’کابل میں ہونے والے واقعات شاذ و نادر ہی اوول آفس اور نیشنل سکیورٹی کونسل میں توجہ پاتے تھے۔‘

Read more

ملکہ ترنم نور جہاں: جب فنکار نے آمریت سے ٹکر لی

ہال میں چنیدہ مہمان، چوکس فوجی ویٹر ذمہ دار اہل کار، خاموش اپنے کام میں مصروف، اچانک اسٹیج کا دروازہ کھلا اور دو شخص داخل ہوئے۔ ایک صاحب گرے کلر کے ٹریک سوٹ ہاتھ میں سگریٹ درمیانے قد کے سرخ و سفید خوب صورت گورنر پنجاب جنرل غلام جیلانی ہیں، دوسرے پوری فوجی وردی میں ملبوس جنرل ضیا الحق ہیں۔ پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک، پورے طمطراق اور کروفر سے چلتے میڈم نور جہاں سے زرا فاصلے پر آ کھڑے ہوئے۔ لیکن یہ کیا میڈم ٹس سے مس نہ ہوئی حتی کہ ٹانگ پر دھری ٹانگ بھی سیدھی نہ کی، جب کہ تمام سازندے جو آشنائے شہریاری تھے فورا احتراما کھڑے ہو گئے۔ جیلانی صاحب مسکراتے ہوئے بڑھے میڈم سے دعا سلام کی اور فرمایا، میڈم جنرل ضیا الحق۔ میڈم نے ایک اچٹتی سی نظر ڈالی، سلام کا جواب دیا، ”لیکن مرد مومن رعایا پرور غاصب حکمراں مسکراتے ہوئے قدم بڑھا کر سازندوں سے ہاتھ ملانے لگے۔ایک اور سانحہ ہوا سارے سازندے کانپ گئے۔ جنرل ضیا الحق دو بندوں سے ہاتھ ملا کر تیسرے الطاف حسین سے ہاتھ ملانے لگے، تو وہ ان کا بڑھا ہوا ہاتھ نظر انداز کر کے سر کو نفی میں ہلاتے ہوئے اور زرا کانپتے ہوئے دو قدم پیچھے ہٹ گیا

Read more

سارا جہاں ملکہ ترنم نور جہاں کا دیوانہ تھا اور وہ اعجاز کی دیوانی

نورجہاں اور اعجاز کی شادی اور دونوں کے رشتے کے بارے میں نگارخانوں میں مشہور ہوا تھا کہ نورجہاں نے اعجاز کو یوں رکھا جیسے ’ہتھیلی کا پھپولا‘، اگرچہ اعجاز نور جہاں کے شوہر تھے لیکن نورجہاں یوں ظاہر کرتیں جیسے وہ ان کے محبوب ہوں۔

Read more

پاکستان میں انتخابات (2)

ان بلدیاتی الیکشنوں کی ایک اور یاد وہ لڑائی ہے جو اسی نکڑ والے چوک میں لڑی گئی جہاں تین ایریوں کی حدود ایک دوسرے سے جدا ہوتی تھیں۔ چوہدری چاچے کا پھٹا ہوا کرتا اور بھولو پان والے کی ”ہندوستانی بہادری“ کا ایکٹ۔ پتہ نہیں ہوا کیا تھا مخالف پارٹی کیسے وہاں آ دھمکی اور لڑائی کیسے شروع ہو گئی؟ ہمارے امیدوار مجید احمد خان کے ہندوستانی سپورٹر باتوں کی تیر اندازی میں تو ید طولٰی رکھتے تھے مگر

Read more

بنگلا دیشی فرشتے اور ہمارا من و سلویٰ

دروغ بر گردن راوی، گزشتہ عشرہ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی تھی جس میں سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی ترقی اور کامیابی کا تذکرہ کیا گیا تھا اور کہا یہ گیا کہ یہ اشتہار بنگلہ دیشی حکومت نے اپنے آزادی کے پچاس سال مکمل کرنے پر شائع کیا ہے، گو میں اس بات سے متفق نہیں ہوں لیکن جب انٹر نیٹ اور مختلف ذرائع سے معلومات حاصل کیں تو تمام اعداد

Read more

یہ بدحواسی کس طوفان کا پتہ دیتی ہے؟

یوں تو وزیر اعظم عمران خان کا ہر بیان ہی اپنی نوعیت میں محیر العقول ہوتا ہے تاہم آج وزارت خارجہ کے دورہ کے دوران انہوں نے سابقہ حکمرانوں پر عوام کی بجائے ڈالروں کی محبت میں افغان جنگ کا حصہ بننے کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں چونکہ بیس برس پہلے فیصلے کرنے والے لوگوں کے قریب تھا ، اس لئے میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ افغان جنگ میں حصہ لینے کافیصلہ ڈالروں

Read more

ایم بی ایس نے انسانی خوشیوں کی اہمیت تسلیم کر لی

شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے ویژن 2030ء کے مطابق دوسرے عرب ممالک کے سربراہان کے سامنے اس بات کا واضح طور پر اعلان کیا کہ" اگلے پانچ سال میں مشرق وسطی نیا یورپ ہوگا "اس ضمن میں انہوں نے تمام مذہبی انتہا پسندانہ سوچ کو”ٹوتھ لیس” یعنی بے اثر بنانے کا انقلابی بنیادوں پر موثر اقدامات کرنے کا آغاز کر دیا۔ اس میں بہت سے اقدامات ایسے ہیں جن پر ماضی میں بھی پابندی لگ چکی تھی مگر ڈھکے چھپے انداز

Read more

مسلم لیگ ن کا وزیر اعظم ہوگا یا امیر المومنین

ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر یہ بحثیں عروج پر ہیں کہ اب اقتدار کا ہما کس کے سر پر بیٹھے گا۔ اور اگلے پانچ سال کون سی سیاسی جماعت حکومت کرے گی۔ اکثر پنڈت یہی پیشگوئی کر رہے ہیں کہ میاں نواز شریف صاحب کی جماعت اگلے انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ اور میاں نواز شریف بار بار قوم کو ماضی کی غلطیوں اور زیادتیوں کا حوالہ دے کر یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ اب ہمیں ماضی

Read more

دو المیے: 16 دسمبر 1971۔ 16 دسمبر 2014

جب بھی 16 دسمبر (1971) آتا ہے تو مشرقی پاکستان میں کھیلی گئی خون کی ہولی روح و قلب کو تڑپا دیتی ہے۔ اب ایک دوسرے 16 دسمبر (2014) کو پشاور میں آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے سفاکانہ قتل عام (Massacre) کی نہ ختم ہونے والی آہیں چین سے جینے نہیں دیتیں۔ کیا کیا انسانی المیے ہیں جو خونیں تقسیم سے اب تک بے کس عوام نے نہیں دیکھے۔ 25 مارچ 1971کو ڈھاکہ یونیورسٹی پہ جو شب خون مارا

Read more

جنرل ضیا الحق کا اقتدار کو طول دینے کے لیے کروایا گیا ریفرینڈم جس نے خود اُن کو ہی کمزور کر دیا

اس ریفرینڈم کا بائیکاٹ کر کے لوگوں نے یہ پیغام دیا کہ وہ ملک میں فوجی حکومت چاہتے ہیں نہ اس کا اسلامی نظام بلکہ وہ اپنی پسندیدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہیں اور ملک میں جمہوریت چاہتے ہیں۔

Read more

بنگلا دیش: ذاتی مشاہدات اور حالیہ ترقی

ممکن ہے کہ سابقہ مشرقی پاکستان کے حوالے سے میری یہ تحریر قارئین تک 16 دسمبر کے بعد پہنچے کیونکہ ہم سب کے فورم سے مختلف موضوعات پر لکھنے والے بے شمار افراد ہیں اور یہ آواز اٹھانے کا سلسلہ ہم سب کی انتظامیہ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ بہر حال مقصد 16 دسمبر کے اس المناک سانحے کی یاد کو تازہ کرنا ہے جس نے مشرقی پاکستان کو ہم سے جدا کر دیا اور ایک نیا ملک بنگلہ دیش

Read more

جیو اکنامکس اور امریکہ کو متنبہ کرنے کی پالیسی

گزشتہ چھتیس گھنٹوں کے دوران تین قابل غور خبریں اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ آخری خبر سے شروع کریں تو وزیر اعظم کا یہ انتباہ دکھائی دیتا ہے کہ دنیا ایک بار پھر نوے کی دہائی کی طرح افغانستان کو تنہا چھوڑنے کی غلطی نہ کرے۔ دوسری خبر بھی چند گھنٹے پہلے ہی لوگوں تک پہنچی ہے کہ جس کے مطابق ایک برطانوی تنظیم کے سروے میں وزیر اعظم عمران خان دنیا میں سراہے جانے والی عالمی شخصیات کی فہرست

Read more

قلم کی روشنائی اور تاریخ کی سیاہی

درویش شہرت عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ پانے کی خواہش نہیں رکھتا۔ افتاد طبع کو تو ایک طرف رکھیے، انحرافی فکر اور تقلید کی روش سے گریز پائی کا رجحان اپنی جگہ بھاری پتھر تھا کہ لغت میں مشکل پسندی بھی بغیر بتائے چلی آئی۔ لفظ تو مشکل نہیں ہوتا، لغت میں رکھا ہے تو معنی جاننا کیا دشوار ہے۔ امتحان تو یہ ہے کہ لفظ کی سادگی میں خیال کے امکان کو کیسے سمیٹا جائے۔ یہاں

Read more

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ جن مقاصد کے لیے پاکستان سے علیحدگی اختیار کی تھی، آج کے بنگلہ دیش میں وہ مقاصد حاصل ہوئے یا نہیں؟  پاکستان اور بنگلہ

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: ’مشرقی پاکستان کے سبز کو سرخ کر دیا جائے گا‘ کس نے اور کیوں کہا تھا؟

بنگلہ دیش میں ہر سال 14 دسمبر کو ’شہید بدھی جیبی دبوش‘ منایا جاتا ہے جس کا سلیس اردو میں ترجمہ ہوگا ’شہید کیے گئے دانش وروں کا دن۔‘ یہ دانش ور کون تھے اور ان کا قتل عام کس نے کیا؟

Read more

کس میں کتنا ہے دم

ساڑھے تین سال کی سیاست نے مقتدر حلقوں کو باور کرا دیا کہ اب لاتعلقی نہ دکھائی تو آنے والے حالات اُن کے لیے بھی پریشان کُن ہو سکتے ہیں۔ تدبیر کے شاطر کو مات ہوئی تو وطن عزیز کے زمینی حقائق سامنے آنا شروع ہوئے، دھیرے دھیرے ایک ہی ٹوکری میں اکٹھے کیے انڈوں کو مرغی کے پروں سے نکالا گیا اور پھر متبادل کے لیے خالی جگہ کا بورڈ یوں آویزاں کیا گیا کہ بھرم رہ جائے اور شکوہ بھی نہ ہو۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

نیا بلدیاتی نظام: اوچ شریف کا ممکنہ بلدیاتی ڈھانچہ کیسا ہو گا؟

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گزشتہ روز آئین پاکستان کے آرٹیکل 128 کی شق ( 1 ) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2021 ء پر دستخط کر دیے۔ قبل ازیں پنجاب کابینہ نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے ساتھ مذاکرات میں طے پانے والے مسودے کی منظوری کے بعد ترمیم شدہ بلدیاتی بل کو گورنر پنجاب کے پاس دستخط کے لیے بھیجا تھا۔ آرڈیننس کے تحت مقامی حکومتوں کی

Read more

12 اکتوبر 99ء اور جنرل ستی کی ندامت

جنرل صاحب آپ نے تاریخ کو قریب سے دیکھا ہے، 12 اکتوبر1999ء کے واقعات آپ کوآج بھی یاد ہیں ، آپ کو کتاب لکھنی چاہئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صلاح الدین ستی کی گفتگو سننے کے بعد میں نے ان سے درخواست کی۔ بات تو تم ٹھیک کہہ رہے ہو، لیکن کتاب کیا لکھوں کیا ہم نے کوئی قابلِ فخر کام کیا تھا جس پر کتاب لکھی جائے؟ صلاح الدین ستی نے جواب دیا۔ وہ اپنے اقدام پر نادم تھے۔ ستی

Read more

کرپشن عوام شروع کرواتے ہیں

قارئین یہ کوئی دو سال پرانی بات ہوگی جو آپ کو سنانے جا رہا ہوں دل پر ہاتھ رکھیں اور پڑھتے جائیں میں نے ایام عاشورہ میں اپنے آبائی علاقے دیپالپور جانا تھا عاشورہ کے ایام میں ہی بابا فرید گنج شکر رح کا عرس ہوتا ہے تو عاشور اور عرس پر جانے والوں کا ایک جم غفیر ہوتا ہے بس والے آواز لگانا چھوڑ دیتے ہیں اور کرائے آسمان کو چھونے لگتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سواری کہے

Read more

مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

جس طرح خوانچہ فروش دو وقت کی روٹی کے لیے موسم کا پھل اور سبزی بیچنے پر مجبور ہیں اسی طرح اقتداری خوانچہ فروشوں کا دھندہ بھی جیسا موسم ویسا پھل، جیسی جگہ ویسی بات، جیسا منھ ویسی چپیڑ، جیسا گاہک ویسا ریٹ کے اصول پر چلتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

میں نے ڈھاکہ ڈوبتے (کیوں) دیکھا؟

آج 12 دسمبر ہے۔ میرے سرہانے بریگیڈئیر صدیق سالک کی کتاب ”میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا“ رکھی ہے۔ میں اس کتاب کو اٹھاتا ہوں، چند ورق الٹتا ہوں اور واپس رکھ دیتا ہوں، کچھ دیر بعد دوبارہ اسے کھولتا ہوں، اپنی ذلت کی داستان پڑھتا ہوں اور پھر بند کر دیتا ہوں۔ پوری کتاب پڑھنے کے لیے قاری میں حوصلہ اور ڈھٹائی چاہیے۔ مجھ میں دونوں نہیں۔ تاہم جی کڑا کر کے میں نے اس میں ملک ٹوٹنے کا احوال

Read more

سانحہ سیالکوٹ۔ ایک چیلنج

یوں تو پاکستان مذہبی انتہا پسندی اور تشدد پسندی کی وجہ سے پوری دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے مگر سیالکوٹ کے المناک سانحہ نے اس شہرت میں اور اضافہ کر دیا کہ رہی سہی کسر بھی پوری ہو گئی۔ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کو مزید پھیلنے سے روکنا حکومت کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ اس کا تدارک اسی طرح ممکن ہے کہ اس سانحہ کے مجرموں کو قرار واقعی سزا دے کر تمام دنیا کے سامنے سر

Read more

تقریب پذیرائی سے پہلے ضروری تھا

وزیراعظم نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سری لنکن انجینئر کی جان بچانے والے پاکستانی شہری ملک عدنان کے اعزاز وزیراعظم ہاوٴس میں منعقد کی جانے والی تقریب پذیرائی کی ستائش ہر کوئی کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے ملک عدنان کی جوانمردی، جگر کاوی اور بے مثال بہادری کی بجا تعریف کی۔ ملک کے بیشتر حلقے اس بہادر جوان کی تعریف میں رطب اللسان ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقعے پر ایک جذباتی خطاب بھی فرمایا۔ انہوں نے کہا کہ

Read more

آزاد بنگلہ دیش پر ایک نظر

انگلینڈ میں اپنے چند سالہ قیام کے دوران میرے بھانت بھانت کے دوست احباب بنے۔ جن میں سے چند ایک سے دوستی آج بھی اسی طرح تروتازہ ہے جیسی دو دہائیوں قبل تھی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ میری یہ دوستیاں انڈین اور بنگلہ دیشیوں کے ساتھ آج بھی قائم و دائم ہیں جو کہ ہمارے دشمن ممالک گردانے جاتے ہیں۔ انڈین دوست بنانے میں کوئی تگ و دو نا کرنی پڑی کہ ”تقسیم، قتل و غارت گری اور

Read more

سرائیکی شناخت، علیحدگی کی تحریک نہیں

بدھ کی سہ پہر سے اپنا سر پکڑے بیٹھا ہوں۔ دوستوں اور شناساؤں کی جانب سے واٹس ایپ کی بدولت ایک وڈیو کلپ ملتی رہی۔ لاہور کی نجی شعبے میں چلائی یونیورسٹی سے منسلک رہے ایک پروفیسر اس وڈیو میں کسی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ موصوف کو مطالعۂ پاکستان کہلاتے مضمون کا ماہر گردانا جاتا ہے۔ کیوں؟ اس سوال کا جواب مجھ جاہل کے پاس موجود نہیں۔ قیام پاکستان کی وجوہات سمجھنے کو اگرچہ میں نے کئی کتابیں

Read more

سرائیکی شناخت، علیحدگی کی تحریک نہیں

بدھ کی سہ پہر سے اپنا سر پکڑے بیٹھا ہوں۔ دوستوں اور شناسائوں کی جانب سے واٹس ایپ کی بدولت ایک وڈیو کلپ ملتی رہی۔ لاہور کی نجی شعبے میں چلائی یونیورسٹی سے منسلک رہے ایک پروفیسر اس وڈیو میں کسی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ موصوف کو مطالعۂ پاکستان کہلاتے مضمون کا ماہر گردانا جاتا ہے۔ کیوں؟ اس سوال کا جواب مجھ جاہل کے پاس موجود نہیں۔ قیام پاکستان کی وجوہات سمجھنے کو اگرچہ میں نے کئی کتابیں بہت

Read more

کیا پاکستان میں چڑیا گھر بند ہو جانے چاہیے؟

کبھی کسی ہاتھی کی سر پٹختے ہوئے ویڈیو تو کبھی ایک نایاب شیر کے مر جانے کی خبریں۔۔۔ اگر پاکستان میں جانوروں کا خیال نہیں رکھا جا سکتا تو کیا یہاں موجود چڑیا گھر بند ہو جانے چاہیے؟

Read more

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار

سویت یونین کے ٹوٹنے کی کسی نے پیش گوئی نہیں کی تھی اور نہ توقع تھی کہ یہ ایک دم سے دھڑم ہو جائے گا، اسی طرح آج بھی اس کے ٹوٹنے کے اسباب کے بارہ میں مختلف نظریات پیش کیے جا رہے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم اور علما کے بیانات: اصل سوالات حل کئے بغیر مذہبی تشدد روکنا ممکن نہیں

آج دن کے دوران دو اہم واقعات رونما ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ سیالکوٹ سانحہ نے قوم کو بیدار کردیا ہے اور اب وہ اپنی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ ملک میں رونما نہیں ہونے دیں گے۔ اس سے پہلے مختلف مکاتیب فکر کے علما پر مشتمل ایک وفد نے اسلام آباد میں پریانتھا کمارا کی دردناک موت پر تعزیت کے لئے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ۔ علما نے ایک بیان میں

Read more

سری لنکن شہری کے قتل میں میرا کتنا ہاتھ ہے؟

ہماری ایک روشن تاریخ ہے۔ اس ملک کی جب بنیاد پڑ رہی تھی تو مستقبل کا ایک خاکہ بھی ساتھ ساتھ کھنچ رہا تھا۔ اس خاکے میں ایک مقام آتا ہے، جہاں عطااللہ شاہ بخاری چیختے اور دھاڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ عطااللہ شاہ بخاری دیوبند مسلک کا ایک قابلِ فخر کردار ہیں مگر سچ یہ ہے کہ زندگی اشتعال دلاتے ہوئے اور دستار کھینچتے ہوئے گزری۔ مرحوم کی ہی تقریر تھی، جس سے پھوٹنے والی چنگاری نے غازی علم

Read more

لطافت علی صدیقی کی کتاب: ہزاروں انکشافات

لطافت علی صدیقی کی کتاب  ’ہزاروں انکشافات‘  کا ذیلی عنوان ہے، سازشیں، سیاہ راتیں، قاتل و مقتول کی داستانیں۔ لطافت علی صدیقی کا تعلق منہاج برنا اور نثار عثمانی کے قافلے یعنی بقول احفاظ صحافیوں کی اس کھیپ سے ہے جو درد مند دل اور صاف ہاتھ رکھتے ہیں اور اپنے پیشیکی حرمت کا بھی احساس رکھتے ہیں۔ ا ب وہ کینیڈا کی شہریت اختیار کر چکے ہیں۔ کورونا نے دنیا میں جتنی بھی تباہی مچائی ہو لیکن لاک ڈاؤن

Read more

متحدہ عرب امارات میں ہفتہ وار چھٹی میں اضافہ: کیا کم کام کرنے سے پیداواری صلاحیت بہتر ہوتی ہے؟

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری سے تمام وفاقی سرکاری ادارے ڈھائی دن چھٹی کریں گے جس سے امید ہے کہ ان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور سماجی زندگی میں بہتری آئے گی۔

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

پاکستانی معاشرہ مذہبی تعصب اور نفرتوں کا شکار

قیام پاکستان کے بعد ملک میں سیکولرازم رہا۔ قائداعظم اور چند لیڈروں نے اس نظام کی افادیت کو برقرار رکھا۔ سیکولرازم کیا ہے اس کے معنی ہیں جو چیز مذہبی ہے وہ مذہب کے دائرے میں رہے اور جو چیز غیر مذہبی ہے وہ غیر مذہبی دائرے میں رہے اور ان دونوں کے درمیان کوئی اتفاق پیدا نہ ہو۔ زندگی کے دو متوازی نظاموں اور دو متوازی حصوں میں تقسیم کرنا اسی کو سیکولرازم کہتے ہیں۔ سیکولر ہونے کا مطلب

Read more

پاکستان کی احتجاجی سیاست

پاکستان کی سیاست میں احتجاجوں، دھرنوں، مظاہروں اور لانگ مارچوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے۔ لانگ مارچ اور دھرنوں میں سیاسی پارٹیز سمیت مذہبی جماعتیں بھی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہوتی ہیں، جس میں باہم اور متحد ہونے کے بڑے بڑے دعوی بھی کیے جاتے ہیں، حزب اختلاف کے ان اتحادیوں میں بعض کو کامیابی ملی جبکہ بعض اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آئیں اس رپورٹ میں ان احتجاجوں، دھرنوں، مظاہروں، لانگ مارچوں اور

Read more

بتیس ہزار لاہوریوں کا نون لیگ کو جواب

این اے ایک سو تینتیس میں بتیس ہزار سے بھی زیادہ لاہوریوں نے ’ووٹ کو عزت‘ نہیں دی۔ مخالف امیدوار کو پڑنے والے یہ ووٹ نون لیگ کے بیانئے یا سیاسی حکمت علمی کی ناکامی نہیں تو پھر کیا ہے؟ کیا نون لیگ کی قیادت اور خصوصاً مریم نواز کے پاس اس ناکامی کا کوئی جواب ہے؟ عین ممکن ہے کچھ لوگ اسے مبینہ دھاندلی کے کھاتے ڈالیں یا کچھ ان میں سے دیگر جماعتوں کی جانب سے نون لیگ

Read more

کیا پاکستان ایک ناکام ریاست بن رہا ہے؟

سیال کوٹ کا اندوہ ناک واقعہ ریاستِ پاکستان کے منھ پر ایک ایسا طمانچہ ہے جس کی گونج تا دیر پوری دنیا میں ہمارا بگڑا ہوا چہرہ دنیا کو عیاں کرتی رہے گی۔ ریاست کا اُجلا چہرہ کسی ایک دن میں نہیں بگاڑا گیا ہے بلکہ اس کو بگاڑنے کی شروعات جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں ہوئی تھیں اور جنرل پرویز مشرف نے اپنے آمرانہ دورِ حکومت میں ریاست کے چہرے پرمزید کالک مَل دی تھی۔ طاقت ور

Read more

شدت پسندی کا خاتمہ کچھ مشکل فیصلوں سے منسلک

شدت پسند کم و بیش دنیا کے ہر معاشرے، مذہب اور تہذیب میں پائے جاتے ہیں لیکن ان کی تعداد مٹھی بھر اور پورے معاشرے کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔ وہ اپنے شدت پسندانہ اصولوں پر زندگی بسر کرتے رہتے ہیں اور ذہنی اور جسمانی طور پر اپنی درسگاہوں تک ہی محدود رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس کی مثالیں ترقی یافتہ ممالک میں بھی مل جائیں گی کہ جہاں سیکولر معاشروں میں شخصی آزادی اپنی انتہا پر ہے،

Read more

سانحہ سیالکوٹ:کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں؟

جب بیماریاں زیادہ ہوجائیں تو طبیب بھی کچھ نہیں کر پاتے، مریض مر جاتے ہیں، پاکستانی معاشرہ بھی اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ انتہا پسندی کا مرض لا دوا ہو چکا ہے، یہاں ہر طبقہ انتہا تک پہنچ جاتا ہے، درمیان کا راستہ اختیار کرنے کو کوئی تیار نہیں ہوتا۔ مذہبی لوگ جنہیں دائیں بازو کے نام دیا جاتا ہے وہ بائیں بازو والوں کی بات سننے کو تیار نہیں۔ بائیں بازو والے کسی دائیں والے کی بات

Read more