خان صاحب نے گوجرانوالا میں ”نیوٹرل” کے بارے میں کیا فرمایا؟
خان صاحب جب مسلسل بیس پچیس سال چائے میں پراٹھا بھگو کے کھاتے رہے، تو عوام میں سے سمجھداری کے ٹھیکیداروں کو پتہ چلا کہ ہمارے علاوہ حاکمیت کا اصل حق دار اگر کوئی ہے تو وہ خان ہے۔ ویسے بھی دو سیاسی جماعتوں نے دس سال پورے کر لیے ہیں۔ روایات کے مطابق باری تو ہماری اپنی ہے پر چلو کوئی بات نہیں، بلکہ ایک ہی بات ہے، ہم نہیں بنتے خان صاحب کو بنا لیتے ہیں۔ ویسے بھی
Read more









































































