یوکرین کے لیے یورپی حمایت اور امریکی تعاون پر اصرار

برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کی سربراہی میں یورپی لیڈروں نے یوکرین کے دفاع کے لیے یک جہتی کا اعلان کیا ہے اور امریکی امن منصوبے کے مقابلے میں امن کے لیے یورپی تجاویز تیار کی گئی ہیں جنہیں اسٹرامر میکرون منصوبہ کا نام دیا جا رہا ہے۔ البتہ ابھی ان تجاویز کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ لندن اجلاس میں البتہ ایک طرف یوکرین کی حفاظت پر اتفاق کیا گیا، دوسری طرف اس پہلو پر زور دیا گیا کہ

Read more

ٹرمپ جی

پُرانے وقتوں میں راجے مہا راجے اپنے اپنے علاقوں میں جاگیردار نواب اور چھوٹے چھوٹے راجے رکھتے تھے۔ اور پھر کبھی کبھی جب راجا جی کا اپنا خزانہ خالی ہو جاتا تھا یا پھر یہ گمان ہونے لگتا تھا کوئی چھوٹا راجہ، جاگیردار، سردار زیادہ امیر ہوتا جا رہا ہے تو اُس کی جاگیر میں سے سب کچھ ضبط کرنے کا حکم صادر کر دیا جاتا تھا۔ دوسری عالمی جنگ کہ بعد جب یورپ اس قابل نہ رہا کہ دُنیا

Read more

سیاسی انقلابات۔ 1

  ایک سیاسی انقلاب پہلے سے موجود سیاسی نظام میں بنیادی اور تیز رفتار تبدیلی کا نام ہے۔ سیاسی انقلاب میں اقتدار کی ساخت، حکومت، نظریے اور سماجی تعلقات میں نمایاں تبدیلی کا وقوع پذیر ہونا ہے۔ انقلاب سے عام طور پر عوام یا اہم سیاسی گروہ یا گروہوں کے ذریعے حکومت کو اچانک منہدم کیا جاتا ہے۔ یہ برق رفتار واقعات اکثر گہری سماجی کشیدگی، معاشی عدم مساوات، یا نظاماتی سیاسی ظلم سے پیدا ہوتے ہیں۔ یہ واقعات ملک

Read more

عمران خان، زیلنسکی، قرۃ العین حیدر اور مریم نواز

چند ماہ قبل میرے ایک کزن کے بیٹے کی شادی تھی جو گاؤں میں رہتے ہیں۔ سرائیکی بیلٹ میں گاؤں میں ہونے والی شادی کے لیے اردگرد کے گاؤں کے لوگ بھی کہتے ہیں ”سائیں! وسیب دی شادی اے ونجناں تاں پوسی“ (اپنے علاقہ کی شادی ہے جانا تو پڑے گا) ۔ اس شادی میں بھی مہمانوں کی زیادہ تعداد کا تعلق مختلف گاؤں اور دیہات سے تھا اس لیے میرا خیال تھا کہ ولیمہ کا انتظام گاؤں میں ہی

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کا ادبی ذوق

پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) ادیب بھی تھے اور چوٹی کے سائنسدان بھی۔ ادیب پہلے تھے سائنسدان بعد میں بنے۔ ادب ان کے ڈی این اے میں تھا جس کو پروان ان کے مشفق والد اور بے لوث اساتذہ کی تربیت نے چڑھایا تھا۔ ایک اخباری نمائندے نے ان سے سوال کیا عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ سائنسدان خشک مزاج لوگ ہوتے ہیں؟ اس کے جواب ڈاکٹر سلام نے کہا یہ

Read more

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں

یہ دسمبر 2005 کی ایک برفیلی دوپہر کا قصہ ہے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے ہمارے وفد کے لئے ظہرانے کا اہتمام کیا تھا۔ ظہرانے کے بعد وہاں تعینات ایک پاکستانی صحافی نے میرے ساتھ ٹہلتے ہوئے شکوہ کیا۔ چین ہمارے ساتھ دوستی کے دعوے کرتا ہے مگر یہ لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں۔ میں نے حیران ہو کر اسے دیکھا اور سوال کیا تو آپ کے خیال میں چین کو کیا کرنا چاہیے کیا

Read more

کامیابی کے لئے جذبہ اور نعرہ کافی نہیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ کہ جب تک قوم کی مائیں اپنے بچوں کو دھرتی پر قربان کرتی رہیں گی اور نوجوان مسلح افواج کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اس سے پہلے گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف اعلان کرچکے ہیں کہ دہشت گردوں کو اتنا گہرا دفن کیا جائے گا کہ وہ کبھی دوبارہ سر نہیں اٹھا سکیں گے۔ یہ دونوں بیانات جوش تو دلاتے ہیں لیکن درپیش مسائل کا

Read more

گلوبل وارمنگ: رونق بزم جہاں کل ہو نہ ہو

اس وقت پوری دنیا گلوبل وارمنگ کی لپیٹ میں ہے۔ اوج پر ہے اب گلوبل وارمنگ رونق بزم جہاں کل ہو نہ ہو گلوبل وارمنگ سے مراد زمین کی سطح کے اوسط درجہ حرارت میں طویل مدتی اضافہ ہے۔ بنیادی طور پر یہ درجہ حرارت زیادہ مقدار میں پیدا ہونے والے گرین ہاؤس گیسوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ گرین ہاؤس گیسیں جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO 2 ) ، میتھین (CH 4 ) اور نائٹرس آکسائیڈ (N 2 O)

Read more

ایک اور جھوٹ: حکومت نے سولر پر 18 فی صد سیلز ٹیکس لگا دیا

ہمارے ملک میں صحافت کا حال ویسے ہی پتلا ہے۔ اوپر سے خبروں کو موڑ توڑ کر پیش کرنے کا ایسا چلن چل پڑا ہے کہ لوگ وقت کی کمی کے سبب محض ہیڈلائن پڑھ کر خبر کے بارے میں غلط اندازہ لگا لیتے ہیں اور گھنٹوں غلط بات پر بحث کرتے ہیں۔ لکھنے والے ادھوری معلومات پر کالموں کے ڈھیر لگا دیتے ہیں اور یوٹیوبرز کا تو کیا کہنا۔ میں بیک وقت دو ایسی ہی باتوں پر تحاریر لکھ

Read more

ایک تاجر اور ایک مجبور صدر کی ملاقات میں غیر سفارتی شعلہ بیانی

نیٹو کے جنرل سیکرٹری مارک روٹے کے اس بیان کے بعد یوکرین کے سوال پر یورپ کی پوزیشن کے بارے میں درست رائے قائم کی جا سکتی ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاملات درست کریں۔ زیلنسکی نے بھی جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور نائب صدر وینس کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد ایکس پر متعدد پیغامات میں امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے صدر ٹرمپ یوکرین

Read more

کھلاڑی پلٹ کر پوچھ لیں تو کیا جواب ہو گا؟

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور ہندوستان سے شکست اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تذلیل اور تضحیک کا خوفناک سلسلہ شروع ہو گیا۔ الیکٹرانک چینلز کے پروگراموں میں کھلاڑیوں پر بے رحمانہ لعن طعن کی جا رہی ہے۔ پرنٹ میڈیا نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رکھا ہے اور بے قابو سوشل میڈیا پر کھلاڑیوں کو ایسی فحش گالیاں تک دی جاتی ہیں جنہیں ضبط تحریر میں لانا ممکن نہیں۔ اس رد

Read more

ڈیٹرائیٹ سے کراچی کا سفر اور چار ہم سفر

آج رات آٹھ بجے شب میری ڈئیٹرائٹ، مشی گن سے پاکستان روانگی کا دن ہے۔ جہاں مقصد کچھ ماہ کے لیے کراچی ملیر کے کوہی گوٹھ ہسپتال میں بطور تھرپسٹ والینٹیر کرنے کاہے۔ ایک خواب جو میری کل وقتی ملازمت کے ساتھ اب تک ممکن نہ ہوسکا تھا۔ ڈیٹرائیٹ ائر پورٹ پہ سامان چیک ان کے بعد میں اپنے ہینڈ کیری کے ساتھ مسافروں کے لاؤنج میں پہنچتی ہوں۔ سیل فون ہاتھ میں ہے جسے چارج کرنے کے لیے میں

Read more

افغانستان میں سب اچھا کیوں نہیں

افغانستان کے سرکاری سوشل میڈیا کی صفحات پر میرے گزشتہ سے پیوستہ کالم ’افغانستان میں سب اچھا نہیں ہے‘ جو ہم سب پر 6 فروری 2025 کو شائع ہوا تھا، کا ذکر طنزیہ انداز میں ہوا ہے، جس کے مطابق ذاتی طور پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے صحافی اخبارات میں لکھتے ہیں، کہ افغانستان میں سب اچھا نہیں ہے۔ میں اپنے اخبار کے لئے پختون خطے اور اس کے ایشوز کور کرنے کے فرائض سر انجام دیتا ہوں۔

Read more

صورتِ حال: سیاست کا امرت دھارا

  امرت دھارا اُس محلول کو کہا جاتا ہے جس میں ہر مرض کی شفا اور ہر اُلجھے ہوئے مسئلے کا حل موجود ہو۔ ہماری قوم کو اِس وقت ایسے محلول کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سیاسی کشیدگی نے سانس لینا دوبھر کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزیرِ اعظم جناب شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کی جسے قائدِ حزبِ اختلاف نے بڑی رعونت سے ٹھکرا دِیا۔ غالباً اِس کا ایک سبب ماضی کے واقعات

Read more

آف لوڈنگ یا انتقامی کارروائی؟ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کھیل کیوں؟

پاکستانی ائر پورٹس پر نیا تماشا لگ گیا ہے۔ آف لوڈنگ کے نام پر عرب ممالک کے بعد اب یورپی ممالک جانے والے مسافروں کو بھی مشکوک ویزہ کا بہانہ بنا کر روکا جا رہا ہے۔ خاص طور پر عمر رسیدہ اور سادہ لوح لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مسافر لاکھوں روپے خرچ کر کے ٹکٹ خریدتے ہیں۔ لیکن ائر پورٹس پر انہیں مشتبہ یا مشکوک قرار دے کر پرواز سے روک دیا جاتا ہے۔ کچھ ایسے اوورسیز

Read more

سنگھاسن بتیسی : ایک موضوعاتی مطالعہ

  کتاب: سنگھاسن بتیسی مصنف: نا معلوم مترجم: انتظار حسین سنگھاسن بتیسی۔ (سنگھاسن یعنی تخت اور بتیسی یعنی بتیس 32 ) یہ سنسکرت کی مشہور منظوم داستان کا اُردو نثری ترجمہ ہے۔ اس سے ملتی جلتی ایک اور داستان بیتال پچیسی ہے۔ متن اس کا یہ ہے کہ راجہ بھوج اجین نگری میں راج کرتا ہے، اس کی سلطنت میں ایک شخص ایک کھیت کی رکھوالی کے لیے ایک مچان پر چڑھتا ہے، چڑھتے ہی بلند آواز سے حکمیہ انداز

Read more

مولانا ابوالکلام آزاد: بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

متوسّط قامت، اکہرا بدن، گورا رنگ، کتابی چہرہ، سفید چھوٹی داڑھی، شاہیں نظر، متحرّک اور روشن آنکھیں، آواز بلند و پُر جلال، مزاج میں تمکنت و وقار، خلقتاً خلوت پسند و گوشہ نشیں، طبیعت باغ و بہار، زہد و استغنا اور صبرِ جمیل کا مجسّمہ، خوش رو و خوش پوشاک، مشرقی شرفا کا لباس زیبِ تن کیے ہوئے، سر پے اونچی کالی ٹوپی، غیرت و خودداری، زبان و بیان کے دھنی، متحدہ ہندوستان میں ان سے بڑا کوئی گفتگو طراز

Read more

جنگ یوکرائن کا اونٹ

روس یوکرائن جنگ کو شروع ہوئے تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس جنگ کی تیسری برسی کے موقع کی خاص بات یہ کہ امریکہ سے چہچہانے والی امن کی فاختہ یعنی جناب ٹرمپ کو بھی اقدار سنبھالے ایک مہینہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ یاد رہے کہ جناب ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران بارہا جاری جنگیں خاص طور پر اسرائیل فلسطین اور روس یوکرائن کی جنگوں کو بند کروانے کی خواہش کا اعادہ کیا تھا۔ ان

Read more

غیر محفوظ موبائل ڈیٹا کی قباحتیں

امریکہ میں ٹرمپ کے وائٹ ہائوس لوٹ آنے کے بعد دنیا کسی بھی صورت ویسی نہیں رہے گی جس کے ہم کئی دہائیوں سے عادی ہو چکے ہیں۔ ’’نئی دنیا‘‘ کا آغاز کئی دانشوروں کی نگاہ میں کمیونزم کے خاتمے کے بعد ہوا تھا۔ سرد جنگ ختم ہوئی تو دنیا نظر بظاہر سکڑ کر ’’عالمی گائوں‘‘ میں تبدیل ہو گئی اور پھر ہر جا پھیل گئے موبائل فون۔ ان میں فیس بک اور واٹس ایپ جیسی ایپس نصب ہوئیں تو

Read more

ہالینڈ کا پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کو ہالینڈ میں تربیت دینے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کی ایلومینائی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں پر اس عظیم تعلیمی ادارے سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمّد علی شاہ اور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر امجد مگسی کی یہ بہت اچھی کاوش تھی، انتظامیہ متحرک ہو تو تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد ان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے لگتے ہیں۔ مثال کے طور پر حسین سجاد نے میرے توسط سے پنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج لاہور

Read more

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ اور اس کے مضر اثرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب دوسری مدت صدارت کے لیے انتخابات جیتا تھا، اسی وقت اہل فکر و نظر نے کچھ خدشات کا اظہار کیا تھا۔ اس نے اپنی پہلی مدت صدارت میں، جو فیصلے لیے تھے، ان سے نہ صرف عالمی برادری کے سنجیدہ لوگ؛ بلکہ امریکی شہری بھی ناراض تھے۔ اس کی حالیہ فتح کے بعد ، جن حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا، ان میں سر فہرست ”فلسطین کا مسئلہ“ تھا۔ مسٹر ٹرمپ

Read more

دسواں لائل پور پنجابی سلیکھ میلہ 2025

پنجابی ادب ک تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کا آغاز فرید الدین گنج شکر کی شاعری سے ہوتا ہے۔ بعد ازاں بلھے شاہ، شاہ حسین، سلطان باہو، ہاشم شاہ، خواجہ فرید، وارث شاہ، میاں محمد بخش اور پیر مہر علی جیسے بزرگان نے اس کو ادبی معراج عطا کی۔ دمودر، پیلو، گرو نانک، موہن سنگھ، امرتا پریتم، شریف کنجاہی، شو کمار، استاد دامن، منیر نیازی، منو بھائی اور احمد راہی جیسے شعرا نے اس کی آبیاری کر کے،

Read more

زچگی کے عمل کا دوسرا فریق: بچہ

ویجائنل ڈلیوری کو آئیڈیل مانتے اور سیزیرین پہ لعنت بھیجتے ہوئے بیشتر لوگ ایک بات بھول جاتے ہیں کہ ڈیلیوری کے اہم ترین فریقین میں عورت، گھر والوں اور ڈاکٹر کے علاوہ کوئی اور بھی ہے اور وہ ہے عورت کے بطن اور ویجائنا کے راستے دنیا میں پہلا قدم رکھنے والا بچہ۔ زچگی کے عمل میں عورت اور بچہ ایک ایسا سفر طے کرتے ہیں جس کا ہر پیچ و خم ایک اندھا موڑ ہے جس کے آگے کھائی

Read more

جرمنی کے انتخابات: نسل پرست اور انتہاپسند ووٹروں میں اضافہ

جرمنی میں فریڈرک مرز کی قیادت میں قدامت پسند پارٹی نے انتخابات میں برتری حاصل کر لی ہے۔ لیکن انتخابات کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ 12 سال پہلے قائم ہونے والی دائیں بازو کی انتہا پسند پارٹی اے ایف ڈی ملک کی دوسری بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ اسے بیس فیصد سے زائد ووٹ ملے ہیں اور 630 رکنی ایوان میں اسے 152 نشستیں ملی ہیں۔ پارٹی کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ اگلے انتخاب میں

Read more

ٹرمپ زوال مغرب کو روک لے گا؟

امریکی صدر ٹرمپ کا روس کے ساتھ دائمی کشمکش کو ختم کرنے کا رجحان سفید فام نسل کے تحفظ کے علاوہ اُس کیتھولک مذہب کے احیاء کی آخری کوشش نظر آتا ہے، پچھلے دو سو سالوں میں جسے جدیدیت، آزاد خیالی اور جمہوریت جیسی رومانوی تحریکوں نے پس منظر میں دھکیل کے مغربی معاشروں کی تہذیبی بنیادوں کو اکھاڑ کر انہیں اباحیت، ذہنی پراگندگی اور بے مقصدیت کی تاریکیوں میں دھکیل دیا تھا۔ ریپبلکن پارٹی میں قدیم سماجی روایات کی

Read more

انصاف: حقیقت یا افسانہ

عدالت کے باہر ایک بوڑھا شخص بینچ پر بیٹھا اپنی فائل کے بوسیدہ صفحات الٹ رہا تھا۔ ہر صفحے پر تاریخوں کی قطار تھی، فیصلے کا انتظار طویل سے طویل تر ہوتا جا رہا تھا۔ دوسری طرف سڑک کنارے، ایک ننگے پاؤں بچہ گاڑیوں کی کھڑکیوں پر دستک دے رہا تھا، ہاتھ میں سکول کی کتابیں نہیں، بلکہ چند سکے اکٹھے کرنے کی امید تھی۔ کسی اور گلی میں ایک نوجوان لڑکی چپ چاپ کھڑکی کے پیچھے کھڑی تھی، اس

Read more

میمنتو موری۔ ۔ ۔

یہ بات 1066 عیسوی کے انگلستان کی ہے اور کسی بھی سن کے کسی بھی استھان سے اس کا تعلق محض اتفاقی ہے۔ بادشاہ کا انتقال ہوا تو تخت کے چار دعویدار تھے۔ دو مقامی اور دو بیرون ملک۔ مقامی دعویدار، ہمیشہ کی طرح بادشاہ کے رشتے دار تھے۔ ایک بھتیجا اور دوسرا، ملکہ کا بھائی۔ فیصلہ، مقتدرہ کی مجلس نے کرنا تھا سو انہوں نے اس وقت کے رواج مطابق، بیگم کے خانوادے کو بھائی کے خاندان پہ فوقیت

Read more

ہم جہاں تھے وہیں کھڑے رہ گئے

ہمارے ذہنوں کو نہ جانے کیوں یہ سوال شدت سے مضطرب نہیں کرتا کہ پچھلی ایک دہائی کے دوران ہم اپنے دوست ملکوں سے اتنے دور کیوں ہو گئے ہیں؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے سے ہم کتراتے ہیں۔ شاید اس لیے کہ ایسا کرنے سے آشکار ہونے والی حقیقت ہمارے لیے انتہائی تکلیف دہ ہو گی۔ ہم ہمیشہ کی طرح، اپنے دوستوں کی محبت کا دم آج بھی بھرتے ہیں، دیدہ و دل فرش راہ کیے ان کے

Read more

ہمیں مدین ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہیں بنانا

ہمیں مدین ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہیں بنانا، ہم نہیں چھوڑیں گے، ہم نہیں مانتے ایسی کسی بھی پروجیکٹ کو، کسی نے کوشش کی تو ہم بھر پور مزاحمت کریں گے۔ پیڈو شیڈو نامنظور کیوں؟ کیونکہ اس سے ہمارے علاقے لوگ روزگار کا ستیاناس ہو گا۔ کیسے؟ اس سے یہاں ماحول، معیشت، زراعت، سیاحت یہاں تک کہ سیاست تک پر بھی گہری چوٹ لگے گی لہذا بس ہمیں نہیں بنانا ایسے پروجیکٹ کو اور ہمارے ساتھ تو پہلے سے درال ہائیڈرو

Read more

"شعور کا بہاؤ” شیخ رشید سے شیر افضل مروت تک

ریٹنگز کے حصول کو بے قرار ٹی وی اینکروں کو ان دنوں شیر افضل مروت ویسے ہی مطلوب ہیں جیسے کسی زمانے میں ’’غریب کی چھت‘‘ کے بارے میں منافقانہ ٹسوے بہانے والے راولپنڈی کے ترجمان عصر ہوا کرتے تھے۔ 2008ء میں کافی مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد پیپلز پارٹی چند دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو ’’میثاق جمہوریت‘‘ کی خاطر نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ نے اسے

Read more

ٹرمپ کی یک طرفہ سفارت کاری سے یورپ تنہا رہ جائے گا

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے یوکرین پر جنگ شروع کرنے کا الزام سامنے آنے کے بعد یورپی ممالک میں ایک نئی بے چینی محسوس کی جا رہی ہے۔ البتہ سوموار کو پیرس میں ہونے والے یورپی لیڈروں کی ملاقات میں کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں آ سکی تھی۔ اب بدھ کو یہ لیڈر ایک بار پھر یوکرین جنگ کے بارے میں امریکی پالیسی پر غور کریں گے۔ یوکرین کے علاوہ ڈنمارک اور پولینڈ جیسے ممالک یورپ کا دفاع

Read more

جنوبی افریقہ میں مقتول ہم جنس پسند امام مسجد ایک دینی مدرسے کا فاضل نکلا

گزشتہ دنوں ایک خبر موصول ہوئی جس کے مطابق جنوبی افریقہ میں قتل ہونے والا ایک متنازع مسلمان امام مسجد جو کہ علانیہ طور پر ہم جنس پسند تھا کراچی کے ایک دینی مدرسے کا فارغ التحصیل نکلا۔ ہم جنس پسندوں کی ایک ویب سائٹ کے مطابق محسن ہینڈرکس کے دادا امام مسجد، والد روحانی معالج اور والدہ مذہبی معلمہ تھیں، محسن نے مزید دینی تعلیم کے حصول کے لیے پاکستان کا رخ کیا اور 1994 تک کراچی میں یونیورسٹی

Read more

ٹرمپ سے پاکستان میں "خالص جمہوریت” بحال کرانے کی توقع؟

امریکہ میں کئی برسوں سے آباد خوش حال پاکستانیوں کی یہ امید جان کر حیرت ہوتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر امریکہ ہوتے ہوئے دنیا کی واحد سپرطاقت کے دبائو سے ہمارے ملک میں ’’خالص جمہوریت‘‘ بحال کروائی جاسکتی ہے۔ بات اگرچہ اب بحالی جمہوریت تک ہی محدود نہیں رہی۔ امید بلکہ یہ بھی باندھی جارہی ہے کہ امریکہ کے ’’جمہوریت نواز‘‘ اراکین پارلیمان کی کاوشوں سے ہماری ریاست کے طاقتور مگر ’’جمہوریت دشمن‘‘ عہدے داروں کو ’’پابندیوں‘‘ کی

Read more

ایڈورڈ سعید: مستشرقیت اور مابعد نوآبادیات

یکم نومبر 2001 میں یروشلم میں ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہونے والا ایڈورڈ سعید ایک فلسطینی امریکن سکالر، استاد، سیاسی کارکن اور ادبی نقاد تھا اس نے ادب کو سماجی اور سیاسی ثقافت کے تناظر میں دیکھا اور پرکھا۔ کولمبیا یونیورسٹی میں ادب کے استاد کے طور پہ اس کو نو آبادیاتی مطالعہ کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے سیاسی حقوق اور خودمختار فلسطینی ریاست کا ایک بے باک ترجمان تھے۔ ایڈورڈ سعید کے والد

Read more

تاریخ اور مستقبل

تاریخ و قلم کا عجب سنگم ہے کہ تاریخ کا اظہار قلم میں پوشیدہ ہے بشرط کہ قلم صاحب دانش و صاحب تاریخ کے ہاتھ میں ہو اور یہی ہاتھ دانش و تاریخ کو سہل کرتے ہوئے صدیوں و دہائیوں کے سفر کو چند الفاظ میں سمو دیتا ہے اور شعور و آگاہی کا باعث ہوتا ہے۔ مطالعہ تاریخ یوں بھی اہم ہے کہ حال کو جاننا اور مستقبل کو دیکھنا مطالعہ تاریخ کے ہمراہ سہل ہو جاتا ہے۔ عصر

Read more

پکوانوں کی دنیا

کوفتہ کوفتے کی تاریخ بہت پرانی ہے اور اس کی جڑیں وسطی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور بحیرہ روم کے علاقوں میں ملتی ہیں۔ ”کوفتہ“ لفظ فارسی زبان سے آیا ہے، جس کا مطلب ہے ”کچلا ہوا“ یا ”پیس کر بنایا گیا“ ۔ یہ کھانے کی ایک مشہور ڈش ہے، جس میں قیمے کو مصالحوں کے ساتھ ملا کر گول شکل میں بنایا جاتا ہے اور پھر تل کر، بھون کر یا گریوی میں پکایا جاتا ہے۔ کوفتے کی تاریخ کوفتے

Read more

اگر بچہ ویجائنا سے باہر نہ نکل سکے تو؟

پچھلے کالم کے بعد کچھ نے کہا کہ ویجائنا تو بنی ہی اس لیے کہ بچہ وہاں سے نکلے۔ کچھ فرمانے لگے کہ فلاں بی بی نے دس بچے پیدا کیے، کچھ بھی نہ ہوا۔

مورکھو۔ جان لو کہ تمہارے گھر کی عورت وہ ہستی ہے جو تمہارے ساتھ پوری زندگی گزار جائے گی مگر تمہیں کانوں کان خبر نہ ہونے دے گی کہ کیسی گزری؟

عورت کو بولنا اور حق مانگنا سکھایا ہی نہیں گیا بلکہ گھٹی میں یہ ڈال دیا گیا ہے کہ خبردار، منہ بند رکھنا، زبان پہ شکوہ شکایت لائیں تو نہ آگے کی رہو گی نہ پیچھے کی۔ سو آگے نہ پیچھے کا خوف دل میں پالتے ہوئے زندگی کے دن کاٹتی ہے گن گن کر۔

Read more

’زی جنریشن‘ انسانوں کی آخری نسل؟

میرا تعلق اس نسل سے ہے جسے سوشل میڈیا پر چھائے نوجوان حقارت سے ”بے بی بومرز“ پکارتے ہیں۔ یہ نسل ان افراد پر مشتمل ہے جو 1946ء سے لے کر 1964ء کے درمیانی سالوں میں پیدا ہوئے تھے۔ یہ نسل معدوم ہورہی ہے۔ ان میں سے شاید ہی کوئی نوکری وغیرہ کرتا ہو۔ صحافت کو پیشہ بنانے کی وجہ سے میں بدنصیب مگر اس وقت تک کام کرنے کو مجبور ہوں جب تک ہاتھ میں جنبش آنکھوں میں دم

Read more

امریکہ اور یورپ کے علیحدہ ہوتے راستے

ڈونلڈٹرمپ نے امریکہ میں اقتدار سنبھالنے کے بعد دنیا بھر کو پیغام دینا شروع کیا ہے کہ انہیں کسی دوسرے ملک یا اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ امریکی معاشی و عسکری طاقت کے زور پر پوری دنیا کو زیر کر کے ’امریکہ کو پھر سے عظیم‘ (ایم اے جی اے۔ ماگا) بنانے کا اعلان کر رہے ہیں۔ اس ویک اینڈ پر یہی پیغام یورپی لیڈروں کو دیا گیا ہے۔ میونخ میں منعقد ہونے والی سکیورٹی کانفرنس میں امریکی نائب

Read more

بڑی عالمی طاقتوں کا منافقانہ کردار

انسان خود کے ساتھ ساتھ معاشرے کی تربیت کرنے میں ہمیشہ منافقانہ رویوں کو فروغ دیتا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ آج کا انسان خود اپنے ہاتھ سے اپنی تباہی کے جدید ذرائع تلاش کر رہا ہے دنیا کے نام نہاد عالمی نمبردار ایک طرف انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں دوسری طرف خود انسانی تباہی کے ساز و سامان بیچتے ہیں دوسروں کو دفاعی ساز و سامان بنانے پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں جبکہ خود

Read more

زبانوں میں بٹا ہوا آدمی۔ حصہ دوم

اہل خانہ کا کھیتی باڑی سے ملازمت کا سفر گاؤں سے شہر تک کا سفر تو بنا مگر یہ اندازہ نہ تھا کہ یہ پنجابی سے اردو میں انتقال کا سبب بن جائے گا۔ انتقال دونوں طرح کا سمجھا جا سکتا ہے۔ میں پڑھتا تو بائیس روپے مہینہ کے سرکاری اسکول میں تھا مگر اسکول فوجی چھاؤنی میں واقع تھا، کیونکہ گاؤں چھاؤنی سے ملحق تھا۔ اسکول مخلوط بھی تھا اور مربوط بھی۔ مرد مومن ضیا الحق کے آخری سال

Read more

عزم اردو

چمن میں رنگ و بو کا امتزاج اردو ہے گلاب یاسمیں کا ہم مزاج اردو ہے یوں تو ہر زبان ہی ہے خوبصورت مگر میرے بیاں کی معراج اردو ہے ویسے تو اردو کی ترویج و ترقی کے لیے بزم ادب یا بزمِ اردو سجائی جاتی ہے مگر میں نے اسے عزمِ اردو دانستہ لکھا ہے۔ کیونکہ عمومی طور پہ مشاہدے میں آ رہا ہے۔ کہ جس طرح اور جس نہج پہ اب واٹس ایپ استعمال ہو رہا ہے اس

Read more

دوسرا سفید جھوٹ: سات سال میں پاکستان سے ایک کروڑ لوگ ہجرت کر گئے

لکھنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے مگر ارد گرد اتنا جھوٹ یا غلط بیانیاں ہیں کہ دل اکتا جاتا ہے۔ ”ہم سب“ پر میرا پہلا مضمون پاکستان سے متعلق انہی غلط بیانیوں یا سفید جھوٹوں میں سے ایک کی وضاحت پر تھا۔ ایک سفید جھوٹ: پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان صوبہ پنجاب کے کئی شہروں کے لڑکے بالے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے چکر میں کئی دہائیوں سے خوار بھی ہو رہے

Read more

پندرہویں صدی میں چینی ایڈمرل ژینگ ہو کی مہمات کا مطالعہ

چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی تہذیبی اقدام ”Global Civilization Initiative (GCI)“ کا تصور مارچ 2023 ء کو بیجنگ میں ایک تقریر کرتے ہوئے پیش کیا۔ اس کا مقصد تہذیبی ہمہ گیری، باہمی آگہی اور لوگوں کا ایک دوسرے سے رابطہ ہے۔ ان کے تہذیبوں کے درمیان مکالمے اور ہم آہنگی کے تصور کو بین الاقوامی سطح پر بے انتہا پذیرائی ملی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ”تہذیبوں کے درمیان تبادلہ اور باہمی ہم آہنگی انسانی تہذیب کی

Read more

خود فریبی کی کیفیت اور حقائق کی مشکل دنیا

ہمیں ”مفروضوں“ کی ایک خود ساختہ خیالی دنیا میں رہنا بہت پسند ہے۔ نہ جانے ہمیں یہ وہم کیوں لاحق ہے کہ ساری دنیا ہماری مخالف ہے۔ وجہ دریافت کی جائے تو جواب ملے گا کہ سب غیر مسلم ملک، باطنی طور پر مسلمانوں کو پسند نہیں کرتے۔ کوئی اس نکتے پر غور نہیں کرتا کہ محض مذہب کی وجہ سے دنیا کا اسلامی ملکوں کے خلاف ہو نے کی بھلا کیا منطق ہو سکتی ہے؟ کیا اسلامی ملکوں کی

Read more

راجہ انور کی ماضی کی یادوں کا حمام

راجہ انور کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ ہم انھیں اپنے زمانہِ طالب علمی سے جانتے ہیں اور انہی دنوں میں راولپنڈی میں ایک دفعہ ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ بہت عرصہ بعد دوسری ملاقات برمنگھم میں اُن کے کالموں کی کتاب ”بازگشت“ کی تقریب رونمائی میں ہوئی۔ 2022 ءمیں برطانیہ میں قیام کے دوران ایک دن سدرہ بیٹی نے ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں چلنے کی دعوت دیتے ہوئے بتایا کہ اس کی سہیلی انیتا

Read more

پاک افغان تعلقات، معاشی مسائل اور قبائلی علاقہ جات

افغان امور ایک پیچیدہ موضوع رہا ہے اور ہے بھی اس پر اکثر یک طرفہ اور متعصبانہ رائے قائم کی جاتی رہی ہے درحقیقت ریاستیں اپنے اپنے مفادات کے لیے عوامی خواہشات اور حقائ سے پردہ پوشی بھی کرتی ہیں۔ میں خود چونکہ محسود ڈسٹرکٹ جنوبی وزیرستان کے قبائلی علاقے سے تعلق رکھتا ہوں اور افغان مہاجرین کے ساتھ کراچی میں ایک ہی محلے میں کئی برس ساتھ رہنے کی وجہ سے ان کی مشکلات اور مسائل کو قریب سے

Read more

ملتان، میلانو اور محبت کا عالمی دن

آج سے کوئی دس گیارہ سال پہلے ہماری سالانہ کانفرنس ملتان میں تھی اور وہ 14 فروری کو شروع ہو رہی تھی۔ ہم لوگ کانفرنس کے پہلے دن سائنٹفک سیشن کے بعد ملتان گھومنے کے لئے نکلے تو عجیب منظر دیکھا، موٹر سائیکلز پر بہت سارے جوڑے رنگ برنگ کپڑوں میں سڑک کے ہر طرف نظر آئے، راستہ میں باغوں میں نظر آئے۔ پہلے تو کچھ سمجھ نہیں آیا پھر یاد آیا کہ آج ویلنٹائن ڈے ہے اور ملتانی سینٹ

Read more

علم کی روشنی دہشت کی اندھیروں میں

قبائلی علاقے افغانستان کی سرحد، ڈیورنڈ لائن، سے جُڑے ہوئے ہیں، اور یہ پورا خطہ جنوبی اور مرکزی ایشیا کے درمیان واقع ہے، جہاں سے عرب دنیا، یورپ، اور ترکی تک آسان راستے نکلتے ہیں۔ عام طور پر دنیا میں وہی اقوام زیادہ متاثر ہوتی ہیں جو بڑی استعماری طاقتوں کے درمیان آتی ہیں، کبھی ایک کے زیرِ اثر اور کبھی دوسری کے۔ قبائلی پٹی بھی صدیوں سے عالمی طاقتوں کے جغرافیائی اور معاشی تنازعات کی زد میں رہی ہے

Read more

دیوار اور نوشتہ دیوار: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں

نوشتہ دیوار کا مفہوم ہے، خدا کی طرف سے تنبیہ، جلی تحریر یا علامات خصوصاً وہ جو آئندہ کے لیے خبردار کریں، مستقبل کے حالات کا واضح اشارہ، سامنے کی بات۔ نوشتہ دیوار کا محاورہ اس وقت بولا جاتا ہے جب تباہی سامنے کھڑی ہو لیکن اندھا ہونے یا آنکھوں پر پٹی بندھے ہونے کی وجہ سے نظر نہ آ رہی ہو۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے برسر اقتدار آئے ہیں، مسلسل غیرمعمولی اعلانات اور اقدامات کر رہے

Read more

احوال سفر ترکیہ: قسط نمبر 1

فروری 2022 میں دو ہفتے قبل ہی شیخ الجامعہ نے نوید سفر مع اذن سفر و قیام کی دی۔ منزل تھی استنبول، اسکشہر و قونیہ۔ شیخ الجامعہ نہ صرف بین الاقوامی علمی رابطوں کے پرجوش داعی ہیں بلکہ فیکلٹی و تکنیکی عملے کی پیشہ ورانہ تربیت کے وقتاً فوقتاً انعقاد کے راست اقدام کے حامی اور خالص پیشرو بھی، دلم اور عزیزی ڈاکٹر زاھد مجید جامعہ کے ڈائریکٹر بین الاقوامی علمی روابط ہیں۔ ان کی پیہم سعی کاملہ کی بدولت

Read more

گزشتہ کراچی

آج جب کراچی کو دیکھتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس شہر کو بڑی پلاننگ سے برباد کیا گیا اور اب تو یہ حال ہے کہ یہ شہر برباد کسی یتیم بچے کی طرح لاوارث ہو چکا ہے لیکن اس کے دامن میں اب بھی بہت کچھ ہے جو ہر آنے والے کو اپنے اندر سمو لیتا ہے یہ اور بات ہے کہ اس شہر کے وسائل سے تو سب کو دلچسپی ہے

Read more

محفوظ مستقبل

‬زمانہ وہ چاک ہے جس پہ مینا و جام و سبو، فانوس و گلدان کی ماند بنتے بگڑتے ہیں انساں۔ پاکستان ایک آزاد ریاست ہے اس عظیم مقولے کو آج فقط مذاق سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ شاید سیاستدان، اشرافیہ اور عسکری الجھاؤ ہے۔ آج ہر پاکستانی کے قلوب و اذہان پر مایوسی کے بادل چھائے ہیں ہر آدمی عدم استحقاق کا شکار ہے اور اس کا سبب بے روزگاری یا کاروباری انتشار ہے۔ آج ہر پاکستانی کی زبان

Read more

غزہ کو ’رئیل اسٹیٹ‘ بنانے کا امریکی منصوبہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب غزہ خریدنے اور اسے ایک رئیل اسٹیٹ سائٹ کے طور پر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ائرفورس ون پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کی اجازت دینا غلطی ہوگی۔ ہم حماس کو واپس آتا نہیں دیکھ سکتے۔ دنیا کے سب سے طاقت ور ملک کے صدر کا یہ بیان تمام انسانی، جمہوری اور اخلاقی اصولوں سے متضاد و متصادم ہے۔ امریکی

Read more

!شک رواں کی نہر ہے، اور ہم ہیں دوستو!

کچھ باتیں ہمارے ذہنوں میں کچھ اس طرح جاگزیں ہوتی ہیں کہ بھلائے نہیں بھولتیں اور اگر بطور خاص۔ یاد کا تعلق کسی نازنین سے ہو تو بھولنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انسان کی یہ ایک فطری کمزوری ہے۔ کہ وہ صنف مخالف کی کشش سے خود کو کبھی رہا نہیں کر سکتا۔ جس میں عمر کی کوئی قید نہیں۔ اسی لیے میں نے سوچا کہ بھلے وہ ہفتہ دس دن کی ہی یادِ دلفریب ہے ان کیف

Read more

ٹرمپ کی پالیسیاں اور بحران کے دور میں انقلاب کی خواہش

اس وقت پوری دنیا میں معاشی ہلچل برپا ہے۔ اگرچہ اس کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر باندھا جا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اقتصادی اور جغرافیائی خدشات دور کرنے کے لئے امریکہ نے کافی عرصے سے محصولات اور تجارتی پابندیوں کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اس وقت یہ پالیسیاں خاص طور پر کینیڈا، میکسیکو اور چین جیسے اہم تجارتی شراکت داروں پر مرکوز ہیں اور ان کے اثرات اور غیر ارادی نتائج کے بارے میں معاشی حلقوں

Read more

افغانستان میں سب اچھا نہیں

میں خبر بناتا نہیں، کیونکہ میں رپورٹر نہیں صحافی ہوں۔ پھر خبریں جن جن ذرائع سے سامنے آتی ہیں، ان سب پر یقین نہیں کرتا، لیکن سب کو دیکھنے کے بعد ’اصل خبر‘ سامنے آ جاتی ہے۔ پھر کئی اصل خبروں کو اکٹھا کر کے اس کے اندر پوشیدہ نکتے، جو بولنے اور نشر کرنے والے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، کشید کرتا اور آپس میں ملاتا ہوں۔ یہی صحافت اور تجزیہ ہوتا ہے، کہ خبریں کس طرح اور طرف

Read more

راولپنڈی کی بینک روڈ اور میٹرو کا سفر

کئی دنوں سے راولپنڈی کی اُس سڑک کی وڈیو دیکھ رہی تھی جو میٹرو بس کے صدر اسٹیشن سے ملحقہ ہے، اور جسے اب خوابناک حد تک بدل دیا گیا ہے۔ اپنے شہر میں گرد و پیش کچھ اچھا ہو اور ہماری بصارت اس سے محروم ہو، یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ ملگجا سا اندھیرا چھا رہا تھا۔ ارد گرد پھیلے کوڑا کرکٹ کو رات کی سیاہی اپنے پہلو میں چھپا کر ایک نئے منظر نامے کو تخلیق کر رہی

Read more

مقامِ محبت :آگاپے

بے شک محبت کے مقامات کو سمجھنے کا ایک رُخ مذہبی بھی ہے۔ اور مذاہب میں بلاشبہ مسیحیت نے محبت کو عقیدے کا درجہ دیا ہے۔ عقیدے جہاں تخریب کرتے ہیں وہاں کہیں کہیں تخلیق اور تعمیر کے اچھوتے اظہار بھی انسانی سماج اور تمدن کا سہارا رہے ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران یورپ میں انسانی سانحوں کی قیامت بپا تھی اور ایسے میں جنابِ مسیح کے چند نام لیواؤں نے نازی جرمنی اور اٹلی کی فاشسٹ حکومت سے

Read more

کیا مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟

یہ سوال بہت دنوں سے دل و دماغ پر دستک دے رہا ہے کہ کیا فرد کے لیے مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟ ہم جب دنیا میں آتے ہیں تو ہماری سب سے پہلی شناخت نسلی و لسانی ہوتی ہے، عام طور پر انسانوں کی نسلوں اور زبانوں کا تعلق کسی علاقے سے ہوتا ہے اس لیے اس سطح کی شناخت علاقائی بھی کہلاتی ہے۔ اس سطح کی شناخت ایک طرح سے مستقل ہوتی ہے اور آخری

Read more

دو ہزار سالہ قدیم ریاست دیپالپور

ہم کسی بھی سفر پر نکلیں تو اکثر منزل نگاہ میں ہوتی ہے۔ لیکن بعض اوقات اس کے برعکس بھی ہو جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی پچھلے ہفتے ایک ایسا ہی واقع پیش آیا جب مجھے دیپالپور کا سفر کرنا پڑا۔ نانی کے بھائی اسی شہر میں رہتے تھے، سو کہا جا سکتا ہے کہ خاندانی جڑیں وہاں موجود ہیں۔ ایک عزیز کی وفات پر تعزیت کے لیے جانا تھا پر یہی تعزیتی نیت والا سفر ایک تاریخی مقام سے

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کی وجد آفریں زندگی کے 29 خرد افروز واقعات

عالم اسلام کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) نے ہر پہلو سے بڑی کامیاب و کامران زندگی گزاری۔ راقم ان خوش نصیب انسانوں میں سے ہے جس نے آپ جیسے قد آور طبیعات دان سے 1982 میں وسکانسن ریاست کے شہر میڈیسن میں لمبی پر مغز ملاقات کی تھی۔ وہاں آپ نوبل انعام ملنے کے بعد یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لئے تشریف لائے تھے۔ اس ملاقات کا حال راقم کی کتاب ”ڈاکٹر عبدالسلام،

Read more

ہمارا سیاسی شعور اور تیری یاد

صدیوں سے اس دنیا کے سیاہ و سفید میں ہمارا حصہ’ہر چند کہیں کہ ہے، نہیں ہے‘۔ ادب ہو یا مصوری، موسیقی ہو یا تعمیرات، سیاسی تدبر ہو یا سائنسی فکر، علمی جستجو ہو یا مشین کا معجزہ، کار آسماں ہو یا بندوبست زمیں، ہمارا شعار فقط یہی ٹھہرا ہے کہ کبھی اپنی سہل کوشی کے زعم میں جدید سے انکار کرتے ہیں اور کبھی خودپسندی سے مغلوب ہو کر نئی دنیا کی تعمیر کا دعویٰ کرتے ہیں۔ اس کشمکش

Read more

جرم محبت کی سزا

صبح اٹھتے ہی اخبار اٹھایا تو ایک لڑکی کے اپنی مرضی سے شادی کرنے کے جرم میں چچا کے ہاتھوں قتل ہونے کی خبر پڑھنے کو ملی۔ سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے قانونی نظام اور پورے معاشرے کو صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد اور سماجی جبر کے معاملات پر مسلسل توجہ دینے اور کارروائی کی ضرورت ہے۔ اس لڑکی کا مقدمہ ایک خاتون جج کی عدالت میں زیر سماعت تھا جنہوں نے اس بات پر دکھ

Read more

پاکستانی سوشل میڈیا کلچر: ترقی کی دوڑ میں ہمارا ”منفرد“ میدان

دنیا مسلسل ترقی کی نئی منازل طے کر رہی ہے۔ مغرب مصنوعی ذہانت (AI) میں انقلاب لا رہا ہے، جاپان اور کوریا روبوٹکس میں حیرت انگیز کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں، چین دنیا کا سب سے تیز رفتار سپر کمپیوٹر بنا رہا ہے، امریکہ اور یورپ ماحول دوست ٹیکنالوجیز متعارف کروا رہے ہیں، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی معیشت پر قبضہ جما رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں ایک منفرد ترقی ہو رہی ہے۔ ہم نے

Read more

جیئں تو جئیں کیسے؟

جنوری 2025 کو مغربی افریقہ میں کشتی الٹنے سے 44 پاکستانی ہلاک ہو گئے۔ 17 جنوری کی صبح، جب 2025 کے پہلے مہینے کی روشنی سنہری اور روپہلی کرنوں نے پورے ملک کا احاطہ کیا ہوا تھا، شمالی علاقوں کے برف سے لدے پہاڑ سینہ تانے آسمان کی بلندیوں سے ہم کلام تھے، جب پنجاب کی زرخیز زمین پر گنے سے لدے ٹرک پورے ملک کی جانب رواں دواں تھے، اُدھر ترشاوا پھلوں میں اوس رس بھر رہی تھی، جب

Read more

تاریخ کی وضاحت اور آشوٹز

27 جنوری آشوٹز کی آزادی کی 80 سالہ برسی تھی۔ یہ وہ دن تھا جب سویت افواج نے جرمن نازیوں کے آشوٹز نامی ڈیتھ کیمپ میں سینکڑوں قیدیوں کو آزاد کروایا۔ ان قیدیوں کو نازیوں نے شدید غیر انسانی ماحول میں رکھا ہوا تھا اور ان کو مختلف پرتوں میں بانٹا ہوا تھا۔ بوڑھے، معذور، خواتین اور بچوں کو اسی مقصد کے لیے بنائے گئے گیس چیمبر میں لے جا کر ”زیکلون بی“ نامی نرو گیس سے قتل کیا جاتا

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 5 )

ہمیں ڈاکٹر ہارنگی راکوش مونیکا صاحبہ کی طرف سے ای میل آ چکی تھی، ڈاکٹر مونیکا ہمارے ڈاکٹرل اسکول کی سیکرٹری تھیں، ہم صبح جلدی جاگے، آج ناشتہ فجر کی نماز سے بالکل متصل تھا، تیار ہوئے اور ڈاکٹر جوزف پاپ کے ساتھ میٹنگ کے لئے روانہ ہو گئے، ہمیں بعد میں احساس ہوا کہ ہماری تیّاری پاکستانی انداز کی تھی نہ کہ یورپی انداز کی، یعنی ہم نے پاکستانی اعتبار سے رسمی لباس زیب تن کیا تھا یعنی پینٹ

Read more

کراچی سے بورے والا کا سفر

مسافروں کا ساز و سامان اٹیچی کیسوں اور بیگوں کی صورت میں کراچی ائرپورٹ کی عمارت میں بیلٹ کے اوپر آہستہ آہستہ متحرک تھا اور بیلٹ کے اردگرد کھڑے مسافر اپنے اپنے سامان کو پہچان کر اُٹھا رہے تھے۔ میں بھی اسی ہجوم میں شامل لکسمبرگ سے اپنے ساتھ آنے والے سامان کی تلاش میں تھا۔ جو ایک عدد چھوٹے اور ایک بڑے اٹیچی کیس پر مشتمل تھا۔ میں جو بیگ پاکستان سے ساتھ لے کر گیا تھا وہ منزل

Read more

تُو بھی نظر میں ہے

جو دنیا میں بھیجا گیا ہے اپنے حصے کی کوششں، محنت اور قسمت ساتھ لاتا ہے۔ سب کچھ ایک طے شدہ نظام کے تحت چلتا ہے۔ آدمی ساری عمر اپنی لکھی ہوئی تقدیر کے ساتھ موجودہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے دیکھے گئے خوابوں میں رنگ بھرنے کی کوشش میں مصروف رہتا ہے۔ یہاں تک کے زندگی اس کا ہاتھ تھام کر اسے اختتام، یعنی موت کی دہلیز تک چھوڑ آتی ہے۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ

Read more

وائس چانسلرز تعیناتی کے مجوزہ معیار پر اعتراض کیوں؟

گزشتہ کئی دن سے سندھ کی سرکاری جامعات خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ بیشتر جامعات میں اساتذہ سراپا احتجاج ہیں۔ تعلیمی اور تدریسی عمل معطل ہے۔ حکومت سندھ اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کڑی تنقید کی زد میں ہیں۔ احتجاج کی وجہ یہ ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹس ایکٹ 2018 میں کچھ ترامیم کی منظوری دی ہے۔ یہ ترامیم سندھ کی جامعات میں وائس چانسلروں کی تعیناتی کے رائج طریقہ کار میں تبدیلی سے

Read more

سٹاک ہوم سویڈن کی سیر

ایک خواہش یہ رہی کہ دنیا کہ بڑے شہروں کی سیر کی جائے اکثر خواہشیں ہوتی ہی تشنہ رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ پیرس سے واپسی پہ جلدی ہی سٹاک ہوم کا پروگرام بن گیا۔ اور سٹاک ہوم کے آرلاندو ائرپورٹ پر فضائے سٹاک ہوم جو سمندر کی خوشبو سے معطر ہے۔ میں سانس لینے کی توفیق بلکہ سعادت کہنا چاہیے۔ ملی۔ صرف کتابوں میں پڑھنے یا فلموں میں دیکھنے سے بھی ذہن میں وہ تاثر قائم نہیں ہو سکتا

Read more

پیکا اور آزادی

کچھ دن پہلے یہ خبر نظر سے گزری کہ پاک پتن میں ایک فرد کو اس لیے گرفتار کیا گیا کہ اس کے واٹس ایپ گروپ میں کسی شخص نے سی ایم پنجاب کے خلاف کوئی بات شیئر کی تھی۔ یہ اس واقعہ کا تسلسل ہے جہاں پیکا میں کچھ تبدیلیاں کر کے دیگر عوامل سمیت فیک نیوز کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں مختلف قوتوں کے سائبر سیل

Read more

پاکستان میں پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز: استحصال اور اصلاحات کی ضرورت

پاکستان میں پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز نہایت اہم خدمات انجام دے رہے ہیں، لیکن ان کے ساتھ ہونے والا برتاؤ اور دی جانے والی مراعات ان کے کام کی نوعیت سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ دن رات اپنی خدمات فراہم کرنے والے ان گارڈز کو کئی مسائل کا سامنا ہے، جن میں غیر منصفانہ تنخواہیں، طویل اوقاتِ کار، اور مناسب قانونی تحفظ کا فقدان شامل ہیں۔ پاکستان کے زیادہ تر سیکیورٹی گارڈز سے روزانہ 12 گھنٹے اور ہفتے کے سات دن کام

Read more

انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سنگل کرنسی کیوں نہیں اپنا لیتے؟

بہت سال پہلے راقم کو دنیا گھومنے کی بہت خواہش تھی۔ اب نہ غیر ملکی سفر کے لیے زادِ راہ ہے اور نہ جسم ساتھ دیتا ہے۔ جسمانی وزن، ٹرائی گلیسرائیڈز اور کولیسٹرول تھوڑا سا کیا بڑھے ہیں بہاول پور کے پارک کے ٹریک پہ دو چار تیز تیز چکر لگانے کے بعد اندر سے آواز آتی ہے بس دنیا گھوم لی اب کسی بنچ پہ تھوڑا سستا لو۔ کیا کریں ہرا لہسن، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور مکھن میں

Read more

نو آبادیاتی اداروں کا استحصالی کردار: نوبل انعام یافتہ تحقیق نے کیا راز فاش کیے؟

نوبل انعام تقسیم ہوں تو پاکستان میں ایک بھونچال برپا ہو جاتا ہے کہ پاکستان علم و تحقیق کی اس دوڑ میں کیوں شامل نہیں ہوتا۔ دوسری جانب نوبل انعام کی ساخت یہی بتاتی ہے کہ مغربی اداروں میں سائنسی تحقیق کرنے والے محققین کو ان انعامات سے زیادہ نوازا جاتا ہے۔ ادب اور امن کا نوبل انعام تو اخبارات میں خبروں کی شہ سرخیاں بن جاتا ہے لیکن اس سال معاشیات کے مضمون میں جن تین پروفیسرز کو نوبل

Read more

علامہ اقبال اور ہائیڈل برگ میں شبنم اور ستاروں کا ایک مکالمہ

کبھی کبھی یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم نے بہ طور اقبال شناس اور بہ طور قوم اس عالی دماغ کے پیغام کو تو رسمی طور پر بہت غیر معمولی طور پر اہمیت دی لیکن بہ طور فن کار ہم نے کبھی انھیں جاننے کی زیادہ کوشش نہیں کی۔ اس رویے کا نتیجہ یہ نکلا کہ اقبال بہ طور مفکر تو بہت بلند ہوتے چلے گئے لیکن بہ طور تخلیقی فن کار ہم ان سے زیادہ آشنا نہ ہو سکے۔

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

گزشتہ کالم کی اشاعت پر میرے ایک دوست نے فون کیا کہ آپ حالاتِ حاضرہ پر اظہارِ خیال کرنے کے بجائے ہمیں پرانے قصّے سناتے اور تاریخ کے دھندلکوں کی طرف دھکیلتے رہتے ہیں۔ مَیں نے جواب میں کہا کہ آج ہم جن پیچیدہ اَور لاینحل مسائل میں گِھرے ہوئے ہیں، اُن کے اسباب کا صحیح سراغ لگانے اور اُن کا معقول حل تلاش کرنے کے لیے ہمیں اپنا ماضی کھنگالنا ہو گا۔ وہ اَقوام جو آج بہت زیادہ ترقی

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 4 )

  دیبرسن، ہنگری پہنچے ہوئے ہمیں تیسرا دن ہو گیا تھا۔ ہم نے کرائے پر اپنے لئے مکان اور میڈم سحر ذوالفقار صاحبہ کے لئے اپارٹمنٹ حاصل کر لیا تھا۔ دونوں رہائشیں یونیورسٹی کی مین بلڈنگ سے مخالف سمت پر واقع تھیں یعنی بلڈنگ سے مشرق کی جانب اپارٹمنٹ اور مغرب کی جانب ٹرام نمبر 2 کے آخری اسٹاپ ڈوبیرڈو اُتسا کے قریب ہمارا مکان واقع تھا۔ ’اُتسا‘ ہنگیرین زبان میں گلی یا اسٹریٹ کو کہتے ہیں، ہمارا مکان فیادلم

Read more

”سات آسمان“ : جاگیرداری کا نوحہ

اصغر وجاہت ہندی ادب کا معتبر نام ہیں جنھوں نے ساٹھ کی دہائی میں اپنے فن سے ہندوستانی قارئین کی کثیر تعداد کو متاثر کیا۔ ان کی بنیادی شناخت استاد کی ہے۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ ہندی کے طویل عرصہ استاد رہے ہیں اور یورپ کی متعدد یونیورسٹیوں میں کئی لیکچرز دیے۔ انھیں کہانی بیان کرنے کے فن پر خاص مہارت رہی۔ فکشن کے ساتھ ساتھ انھوں نے تقریباً تمام نثری اصناف میں طبع آزمائی کی اور ادبی

Read more

لفظ بلوچ کا تاریخی جائزہ

مختلف مؤرخین اور محققین نے لفظ ”بلوچ“ کی تعریف مختلف انداز میں بیان کی ہے، ان مؤرخین میں سے کچھ تو بلوچ ہیں جنہوں نے اُن روایات کو مدّنظر رکھا ہے جو سینہ در سینہ بلوچوں میں چلی آ رہی ہیں اور کچھ مورخین وہ ہیں جنہوں نے کافی عرصہ اس خطہ میں گزارا اور اُن کے طور طریقے، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا بغور مطالعہ کیا ہے اور لفظ بلوچ کی تعریف بیان کی ہے،

Read more

حرف کی طاقت سے بندوق خوفزدہ

کتابیں دراصل حکام کی اجارہ داری کے خاتمے کا سبب بنتی ہیں۔ اس لیے کتابوں پر پابندی لگائی جاتی ہے۔ کتابوں کو جلانا اور ان پر پابندی لگانا تو سنا ہو گا لیکن بلوچستان میں عام طالب علموں پر پابندی لگانا اور اسے قید و بند کروانا واقعی سوچنے کے لائق بات ہے۔ نوآبادی نظام اور کیا ہو سکتی ہے جو نام نہاد سامراج ہم بلوچوں پر مَسلط ہے اور ہم شہرِ خموشاں کی طرح ساکن ہوئے ہیں۔ ہم سب

Read more

جنگ بندی اور امن کا قیام: عارضی یا دائمی؟

اسرائیلی افواج اور حماس کی جو جنگ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہوئی تھی وہ پندرہ مہینوں کے بعد 19 جنوری 2025 کو اس وقت ختم ہوئی جب اسرائیل اور حماس کے نمائندوں نے امن کے معاہدے کے کاغذات پر دستخط کیے۔ اس معاہدے میں جو کردار امریکہ نے ادا کیا اسے امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عہد اقتدار کے آخری ہفتے کی تقریر میں اس وقت بیان کیا جب ان کے دائیں طرف نائب صدر کملا ہیرس اور

Read more

گریٹ گیم، پامیر کی تقسیم اور واخان کا المیہ

اٹھارہویں صدی میں جب یورپ مشرق اور مغرب میں تقسیم ہو چکا تھا۔ دنیا ایک ایسی عالمی جنگ سے گزری تھی جس کی وسعت پہلے نہ سنی نہ دیکھی۔ افریقہ کے صحراؤں سے یورپ کے برفانی کوہساروں تک بکھری لاشوں کا تخمینہ ایک کروڑ سے زائد لگایا گیا جو اس سے پہلے ایک صدی میں لڑی جنگوں کی کل اموات سے زیادہ تھا۔ جنگ تو رک گئی مگر مغرب سے روس اپنے پنجے گاڑتا ہوا آگے بڑھ رہا تھا تو

Read more

470 دن کی مزاحمت اور اہل غزہ کی جیت

7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے اہل غزہ نے اپنے جذبہ ایمانی سے اسرائیل پر کاری ضربیں لگائی ہیں اور دنیا بھر میں اسرائیل کو سفارتی، اخلاقی، عوامی، معاشی شکست دینے کے ساتھ ساتھ، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کی متھ کو ختم کر دیا ہے۔ فلسطین کی عالمی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حملوں کے بعد دنیا بھر میں ہمدردی کی لہر دیکھی گئی۔ 80 سے زائد ممالک میں

Read more

ٹرمپ کی آمد: میں اپنی بات خود اپنی زباں میں کہتا ہوں

تلوار کی کاٹ مشہور ہے اگر دو دھاری ہو تو کیا کہنے، تلوار انسان کی کمزور جسمانی قوت کو بڑھا کر مخفی توانائی کو حرکی توانائی میں بدلتی ہے۔ تلوار کی تیزی وار کارگر بناتی ہے۔ تلوار خربوزے پر گرے یا خربوزہ تلوار پر نقصان خربوزے کا ہی ہوتا ہے یعنی کمزور طاقتور کے آگے بے بس ہی رہتا ہے۔ یہی عالم زبان کا ہے، زبان تلوار نہیں لیکن اس سے زیادہ تیز ہے۔ الفاظ کا وار تلوار سے زیادہ

Read more

کیا یہ محض اتفاق ہے؟

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت تیزی سے ایک عالمی پاور ہاؤس کے طور پر ابھری ہے، جس نے چین کو گرین نقل و حمل کے انقلاب میں ایک رہنما کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ گزشتہ دہائی کے دوران، چین کی ای وی مارکیٹ میں جو توسیع ہوئی ہے وہ حکومتی پالیسیوں، جدت طرازی میں اہم سرمایہ کاری، اور مضبوط مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کی بدولت سمجھی جاتی ہے۔ عوام کو سبز نقل و حمل کی جانب راغب کرنے، انہیں اس

Read more

میری کرسمس، ہم اور پاکستانی مسیحی

دو ہفتے قبل بیرون ملک مقیم اک سہیلی نے جناب حاشر بن ارشاد کی میری کرسمس کہنے سے متعلق پوسٹ بھیجی۔ پڑھ لی مگر اس پر ردعمل دینے کی کوئی نیت نہ تھی۔ بہت سے نقطہ ہائے نظر آتے ہی رہتے ہیں۔ مگر آج یونیورسٹی میں دو معزز ساتھی اساتذہ کو ایسے ہی خیالات کا اظہار کرتے سنا تو تحریک ہوئی کہ اپنے مشاہدے اور مطالعے کے نتیجے میں کچھ باتیں عرض کر دینی چاہئیں۔ ہم ہی تو کہتے ہیں

Read more

سفرِ کوسوو: آخری قسط

پے آ میں آمد کے تقریباً تین دن بعد رکی سے رابطہ ہوا تو وہ اگلے دن ہی مجھے ملنے آ گیا۔ اپنی گاڑی میں بٹھایا اور یہ کہتے ہوئے رگووا پہاڑ کی طرف چل پڑا کہ میں تمہیں سرپرائز دوں گا۔ وہ مجھے ایک پہاڑی پہ واقع ایک نہایت وسیع و عریض ریستوران میں لے گیا۔ تھوڑی دیر بعد سلیمان، اس کی بیگم، بیٹا اور بہو نمودار ہوئے۔ سلیمان رکی کا بہنوئی تھا اور میرے اس وقت کے قیام

Read more

ٹرمپ کی صدارت دنیا میں کیا تبدیلیاں لائے گی؟

سوموار 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ انہوں نے اپنے بیانات اور تند و تیز لب و لہجہ کی وجہ سے امریکہ ہی نہیں، دنیا بھر میں سنسنی خیز اور پریشان کن کیفیت پیدا کی ہے۔ دنیا بھر میں اس وقت آنکھیں امریکہ اور صدر ٹرمپ کے اقدامات کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ پوری دنیا جاننا چاہتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا دور امریکہ اور دنیا کے

Read more

صدر ٹرمپ کی تلخ نوائی قابل فہم ہے

دنیا کے ملکوں میں عام انتخابات کا انعقاد ایک معمول کا عمل ہے لیکن چند ملک ایسے ہیں جن کے انتخابات پر دنیا کی نظر ہوتی ہے۔ ان ملکوں میں امریکا سرفہرست ہے جس کی وجوہ ہیں۔ اس کی معیشت دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے جس کی جی ڈی پی کا حجم 27.36 ٹریلین ڈالر ہے، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اس کی سبقت اب تک برقرار ہے۔ وہ دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی اور

Read more

عرب دنیا میں بعث پارٹی کی میراث

شام سے صدر بشار الاسد کا فرار بعث ازم کی موت ہے۔ اس صورتحال میں شام کا بطور ریاست مستقبل اور عرب دنیا میں صیہونیت مخالف جذبات، دونوں ہی غیر یقینیت کا شکار ہیں۔ حال ہی میں پورے ہونے والے سال نے کچھ ایسے واقعات کا مشاہدہ کیا ہے جن کے اثرات عالمی سطح پر معیشت اور خارجہ پالیسی کے میدانوں میں تادیر رہیں گے۔ وہ چاہے مشرق وسطیٰ ہو یا یورپ، سال 2024 کے اندر ان دونوں خطوں میں

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہا ہے یہ اہم جیوسٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے علاوہ اس

Read more

یورپ سے پی آئی اے پروازوں کی بحالی

پاکستان کی قومی ائرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے ) نے کچھ سال کی پابندی کے بعد یورپ سے اپنی پروازوں کی بحالی کی اجازت کے بعد باضابطہ طور پر فرانس کے شہر پیرس سے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اب جلد ہی اگلے ماہ فروری میں برطانیہ سے بھی پروازیں شروع کی جا رہی ہیں جس کا پاکستانی کمیونٹی نے زبردست خیرمقدم کیا ہے۔ ایک دور تھا جب پی آئی

Read more

دنیا امن کی تلاش میں

دہشت گردی کے خلاف بیس سالہ طویل جنگوں کے نتیجہ میں لاکھوں معصوم جانوں کے ضیاع، چار ریاستوں جن میں افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کی مکمل تباہی، پوری دنیا میں کمر توڑ مہنگائی اور کھربوں ڈالرز کے مالی نقصان جس میں جنگی اخراجات اور انفراسٹرکچر کی تباہی شامل ہے۔ دہشت گردی کا تدارک کس قدر ہوا یہ ابھی تک ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ 2021 ء میں امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاء کے بعد امید ہو چلی تھی

Read more

دشمن کو گلے لگائیے

اُس دن میں اپنے کالج میں تھا جب خبروں میں معلوم ہوا کہ امریکہ میں ٹوئن ٹاور پر حملہ ہو گیا اور دہشت گردوں نے امریکہ کے ٹوئن ٹاورز اور پینٹاگون پر جہاز ہائی جیک کر کے ٹکرا دیے۔ اُس وقت کا میڈیا اس سارے حادثہ کو لائیو کوریج دے رہا تھا۔ جیسے جیسے میڈیا اس واقعہ کی ہولناکی پر تبصرے کر رہا تھا اور فوٹیج جاری ہو رہی تھیں ہمارے کالج میں خوشی کی ایک لہر دوڑ رہی تھی۔

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہی ہے یہ اہم جیو سٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے اس کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے

Read more

عریاں احتجاج

”یہ کیسے ممکن ہے؟“ کرسٹینا نے سوال کیا۔ نیلما سوچ میں پڑ گئی۔ کچھ دیر بعد بولی، ”تحریک عوام میں مقبولیت حاصل کر چکی ہے لیکن ملک کے کرتا دھرتا ٹس سے مس نہیں ہوئے۔ کچھ نیا کرنا پڑے گا۔“ ”یہ امریکہ یورپ نہیں، ایک مسلمان ملک ہے یہاں کسی بندے کو کیسے تیار کیا جا سکتا ہے کہ وہ ننگا ہو کر احتجاج کرے۔“ ”دنیا بھر میں احتجاج کا یہ بہترین طریقہ گنا جاتا ہے، ہم اس پر عمل

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 3 )

ہم گریٹ فاریسٹ پراپرٹی میں قریباً ایک گھنٹہ لگانے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ کل صبح ان شاء اللہ مکان دیکھنے جائیں گے، مسٹر جو نے مالک مکان سے ملاقات کا وقت طے کرنے کا وعدہ کر لیا۔ میڈم سحر کے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لئے ہمیں کوئی آپشن گریٹ فاریسٹ سے نہیں مل سکا، ہم ایک اور پراپرٹی آفس گئے اس دفتر کا نام نیٹ ہوم پراپرٹی تھا اور یہ ایجاٹم شُگا روٹ پر واقع تھا، ایجاٹم ہنگیرین

Read more

یورپ میں فکری کشمکش – انتہاپسندی کا ظہور

یورپی ممالک کو یہ کمال حاصل ہے کہ وہ احترام انسانیت کے حوالے سے اپنے ملک میں ایک بہتر ریکارڈ رکھتے ہیں۔ دیگر دنیا میں چاہے کچھ بھی ہوتا رہے مگر اپنے ملک میں ان کا طرز عمل اس بارے میں طے شدہ محسوس ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہاں پر جمہوریت کی مضبوط جڑیں موجود ہیں اور ان جڑوں کی مضبوطی کی اولین شرط یہ ہے کہ کوئی کسی اور ملک سے ان کے انتخابی عمل میں کم

Read more