جَلا وطن کی مناجات

وجاہت مسعود کو کون نہیں جانتا؟ جس کا بھی تعلق کتابوں، کالموں اور جمہور سے ہو گا وہ وجاہت مسعود سے واقف نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔ ہم بھی انہیں بہت پُرانا جانتے ہیں۔ اُن کی کی نئی کتاب صابر نذر جیسے منجھے ہوئے آرٹسٹ کے ہاتھ سے بنائے گئے سرِورق سے سجتی سجاتی ہم تک پہنچی تو ڈرتے ڈرتے قلم اُٹھایا کہ میں اپنا نا چیز سا تبصرہ اس کتاب پر کروں۔ پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا اُن

Read more

عزیز دوست کے نام ایک اختلافی کالم

برادرم یاسر پیرزادہ سے رشتہ مودت پر دو دہائیاں گزر چکیں۔ اچھی دوستی کی بنیادی شرط ہم دونوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے یعنی مجموعہ اضداد۔ یاسر بھائی اعلیٰ سرکاری افسر ہیں، خوش شکل، خوش لباس، خوش اطوار، شگفتہ طبع، دوست نواز، مہمان نواز، صاحب مطالعہ، صاحب فکر، معاملہ فہم، صاحب طرز نثر نگار اور۔۔۔ کشمیری نژاد لاہوری ہونے کے باوصف اچھے پکوان کا ذوق ضرور ہے، اناج کے مگر دشمن نہیں ہیں۔ سررشتہ قضا و قدر نے مقدرات

Read more

بھارتی شکست نے مغرب کو لرزہ دیا

  پاکستان اور بھارت کے مابین چار روز تک جاری رہنے والی اُس مختصر ترین جنگ کا عالمی طاقتوں نے فی الحال بارہ دنوں کے لئے سیز فائر کرا دیا، جس نے جنوبی ایشیا کی تزویری حرکیات کو بدلنے کے علاوہ عالمی سطح پہ طاقت کا پیراڈائم تبدیل کر دیا۔ چینی اسٹریٹیجک ماہر پروفیسر وکٹر ماؤ کہتے ہیں ”چین کو پاکستان اور پاکستانی فوج کا شکر گزار ہونا چاہیے جس نے دنیا پر چینی دفاعی ٹیکنالوجی کی دھاک بیٹھا کر

Read more

حرکت کا سائنسی تصور ( 14 )

  1909 ء میں آئن سٹائن نے سالزبرگ میں ہونے والی ایک کانفرنس میں ایک با اثر مقالہ پیش کیا جس میں اس نے روشنی کے کوانٹا کی حقیقت اور توانائی کے بطور لہر و ذرہ دوہرے کردار کو قبول کرنے کی ضرورت پر بحث کی۔ سالزبرگ میں پلانک اور آئن سٹائن کے مابین کوانٹم نظریے کو لے کر کافی دلچسپ بحث ہوئی کیونکہ پلانک، روشنی پر میکسویل کے کلاسیکی نظریہ کا قائل تھا۔ ولندیزی ماہر طبیعیات نیلز بوہر (متوفٰی

Read more

کامران بشیر کی واپسی اور دہلی کی فتح

  یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم اتنے عقل مند ہو چکے ہیں کہ آپ کی پسند کے مطابق موضوعات، مضامین اور ویڈیوز خود ہی سامنے لے آتے ہیں۔ جس جے ٹین جہاز کو یورپ گھاس نہیں ڈالتا تھا اور ماضی میں فرانس نے پیرس ائر شو میں جس J 10۔ C کی انٹری 4.5 جنریشن کے جہازوں میں شامل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اب اسی انتظامیہ نے اگلے پیرس ائر شو میں چنگڈو ایوی ایشن کو

Read more

انڈیا، پاکستان موجودہ تنازعہ اور مضمرات

دو جوہری طاقتوں انڈیا اور پاکستان کے درمیان 4 مئی تا 10 مئی کے دوران تنازعے نے جو شکل اختیار کی وہ میڈیا نے دکھا دیا۔ جس میں جوہری جنگ کی طرف بڑھنے کے خطرات بھی سر پر منڈلا رہے تھے۔ ایسے میں چند ممالک نے سفارتی سطح پر اس تنازعے کو روکنے میں اپنا اپنا کردار ادا کیا لیکن آخر کار امریکہ نے دونوں ممالک کو سیز فائر کرانے میں اپنا رول ادا کیا۔ جس کے مثبت نتائج سامنے

Read more

تین حقیقتیں : تاریخ کے آئینے میں

پہلی حقیقت: امن، انسانی بقا کی اولین شرط انسانی تاریخ کی خونچکاں روداد ہمیں بار بار یاد دلاتی ہے کہ امن نہ ہو تو تہذیبیں مٹی میں مل جاتی ہیں، علم و حکمت کی شمعیں بجھ جاتی ہیں، اور انسانیت اپنی شناخت کھو بیٹھتی ہے۔ قدیم رومی سلطنت، جسے تہذیب و قانون کی ماں کہا جاتا ہے، درحقیقت اپنی وسعت کے لیے لاکھوں انسانوں کا خون بہاتی رہی۔ قرطاجنہ کو نیست و نابود کرنے کے بعد رومیوں نے صرف شہر

Read more

نئے جنگی حربوں میں ٹیکنالوجی، بیانیہ اور حکمت کا امتزاج

دنیا کی تاریخ میں کچھ خطے ایسے ہوتے ہیں جو صرف جغرافیہ نہیں، ایک مسلسل سانحہ ہوتے ہیں۔ جن کا ہر منظر، ہر موڑ ایک نئے المیے کو جنم دیتا ہے۔ جنوبی ایشیا ان میں سے ایک ہے۔ یہاں جنگیں صرف بارودی نہیں ہوتیں، یہ انسان کی فکری کم مائیگی، سفارتی ناکامی اور تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کی بدنصیبی کا استعارہ بن جاتی ہیں۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کوئی پہلی بار نہیں، لیکن اس بار جنگ نے ایک نیا

Read more

شہر پھر بسے دیکھو

22 اپریل 2025 کی شام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شمال میں قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام پہلگام پر پانچ مسلح افراد نے مذہبی نعرے لگاتے ہوئے حملہ کر دیا۔ سیاحوں سے ان کی مذہبی شناخت دریافت کر کے انہیں عورتوں سے الگ کر دیا گیا اور قریبی فاصلے سے فائرنگ کر کے 26 افراد قتل کر دیے گئے۔ مرنے والوں میں ایک مسیحی سیاح کے علاوہ ایک مقامی مسلمان نوجوان بھی شامل تھا جس

Read more

ایف سولہ سے روسی طیاروں کی تباہی اور جے ٹین سے رافال کی تباہی تک

ہم سب پر ایک تحریر پڑھی جس میں پاکستان کے جہاز جے ٹین سی کا نام ٹین جے ایف (یا جے ایف ٹین) پڑھا تو ہنسی آئی۔ درحقیقت پاکستانی فضائیہ کی موجودہ شان ”جے ٹین سی“ جس کے ذریعے فرانس کی شان ”رافال“ طیارے گرائے گئے ہیں (عام طور پر لوگ اسے صدر ضیاء الحق کے ساتھ سی 130 میں مارے جانے والے امریکی سفیر آرنلڈ رافیل کے نام کی طرز پر رافیل طیارہ پکار رہے ہیں ) ۔ کچھ

Read more

چونکہ میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں

ہمارے ہاں ماڈرن، لبرل، سیکولر اور پڑھے لکھے ہونے کی بہت سی نشانیوں میں سے ایک نشانی ”اینٹی اسٹیبلشمنٹ“ ہونا ہے۔ اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ آپ نے اسٹیبلشمنٹ کی رائے سے مکمل اختلاف کرنا ہے چاہے وہ حقائق یا وقتی ضرورت پر مبنی ہی کیوں نہ ہو۔ جعفر ایکسپریس پر ہونے حملے کو آپ نے یا تو ریاستی اداروں کی ناکامی قرار دینا ہے یا یہ کہنا ہے کہ یہ پاکستانی فوج کی

Read more

امریکہ اور چین کے درمیان نیو گریٹ گیم

  امریکہ کے فارن سٹرٹیجی کے ماہر اور مصنف مائیکل پلسبری نے 2015 میں ایک کتاب The Hundred۔ Year Marathon کے نام سے تحریر کی۔ اس میں پلسبری نے چین کی اس خفیہ سٹرٹیجی پر روشنی ڈالی ہے جس کے ذریعے چین امریکہ کی عالمی سپر پاور کی حیثیت کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ اس پر بات کرتے ہوئے مائیکل پلسبری لکھتے ہیں ”چین امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں کے ساتھ تعلقات بڑھا رہا ہے جو چین کے پرامن عزائم

Read more

پاکستان میں تنگ پٹڑی کی تاریخ: نیرو/ میٹر گیج ٹریکس کی کہانی

  (آخری حصہ) میٹر گیج؛ ریلوے ٹریک کا یہ گیج تنگ گیج کی ہی ایک قسم ہے جس میں دو پٹڑیوں کا درمیانی فاصلہ صرف 1 میٹر ہوتا ہے۔ اگرچہ دنیا بھر میں یہ ٹریک انتہائی کم ہیں لیکن سوئٹزرلینڈ اور اسپین جیسے ملک سیاحتی مقاصد کے لیے انہیں اب بھی استعمال کر رہے ہیں۔ ویتنام، ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں میٹر گیج ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس وقت صرف دو میٹر گیج لائنیں ہیں جو صوبہ

Read more

پاک بھارت جنگ اور امن کا پیغام

  گزشتہ ادوار میں ایسی خوفناک جنگیں لڑی گئی ہیں جنہیں یاد کرنے سے بھی انسان دہشت زدہ ہوتا ہے۔ جو صدیاں گزرنے کے باوجود لوگوں کے اذہان میں نقش ہوئے ہیں اور یہ کسی صورت محو نہیں ہونے پاتیں۔ ان کی ہیبت ناکی اور تباہی سے دنیا کے بہت سے ممالک آج تک نہیں نکل سکے ہیں جن میں 20 ویں صدی میں لڑی جانے والی جنگیں قابل ذکر ہیں۔ ان میں حکمرانوں کے ذاتی مفادات، عددی برتری، طاقت

Read more

بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی: امن اور ترقی کے لیے امید کا لمحہ

  10 مئی 2025 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ بھارت اور پاکستان نے ایک ”مکمل اور فوری جنگ بندی“ پر اتفاق کیا ہے، جس کی تصدیق دونوں ممالک نے کی۔ یہ اعلان، جو امریکی کوششوں کے ذریعے گزشتہ رات کی طویل بات چیت کے بعد سامنے آیا، علاقائی استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے۔ اس جنگ بندی کے نتیجے میں زمین، ہوا اور سمندر پر تمام فوجی کارروائیاں روک دی گئی ہیں۔ یہ کروڑوں انسانوں کے

Read more

چڑیوں کی موت اور لفظوں میں لپٹی عزت

دن پھر آئے ہیں باغ میں گل کے۔ اس خطے میں یہ موسم باقاعدہ وقفوں سے اترتا ہے۔ سرحد کے دونوں طرف ’باخبر‘ صحافیوں، ’قادر الکلام‘ شاعروں، گمنام سیاستدانوں، ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور ’کہنہ مشق‘ فنکاروں کو حب الوطنی کے بلند بانگ بیانات داغنے کا اچھا موقع ہاتھ آتا ہے۔ جنہیں اپنے ملک کی عسکری تاریخ کی الف بے معلوم نہیں، وہ عالمی تاریخ کے حوالے نکال کر دشمن کو للکارتے ہیں۔ 22 اپریل کو پہلگام میں 26 افراد کی ہلاکت

Read more

جنگ نہیں امن چاہیے

  دہشت گردی کے بارے میں یول نوح حراری نے کہا ہے کہ دہشت گرد مچھر کی طرح کسی چینی دکان (نازک شیشے کے سامان کی دکان) میں کھڑے بدمست بھینسے کے کان میں بھنبھنا کر اس کو بد حواس کر دیتا ہے اور باقی کام بھینسا کر دیتا ہے۔ جموں و کشمیر کی سیاحتی وادی پہلگام میں دہشت گردی کے واقعہ کے بعد جنوبی ایشیا  کے دو ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ملک بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے

Read more

کیا جنگ مذاق ہے؟

  کسی نے پوچھا جنگ سے کیا ملے گا؟ کون سا سکون ملے گا؟ کیا امن آئے گا؟ کیا ہم بہتر معیشت بن سکیں گے؟ ہمارے ہاتھ میں کیا آئے گا؟ ایک بوڑھی ماں جو ڈیوڑھی پر روز چادر پھیلائے جوان بچے کا انتظار کرتی ہے۔ وہ اس جنگ کے اثرات کو جانتی ہے۔ وہ بہن جس کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے اور جس کی آنکھوں میں دل سے قریب بھائی کی محبت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جاگ رہا

Read more

کیا کہا مودی کے دیرینہ یار ٹرمپ نے؟

لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال میں تفصیلات کا ذکر ذہن کو الجھا دیتا ہے۔ پاک-بھارت تنائو جب حالتِ جنگ میں داخل ہوجائے تو مجھ ایسے قلم گھسیٹ کے لئے ضروری ہو جاتا ہے کہ بال ٹو بال کمنٹری کے بجائے سوکالڈ بگ پکچر پر نظر رکھی جائے اور اس پر کڑی نگاہ رکھنے کی بدولت یہ لکھنے کو مجبور ہوں کہ مودی سرکار نے پہل گام میں ہوئی دہشت گردی کے 15 دن گزر جانے کے بعد پاکستان کی شہری

Read more

قومی وحدت کا شعور کیوں مفقود ہے؟

  اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ خطرات ہمیشہ انسانوں کو متحد کرنے کا وسیلہ بنتے رہے لیکن ہماری قومی زندگی میں پہلی بار پاک بھارت کشیدگی کے دوران قوم کے سواد اعظم کی قومی امور سے لاتعلقی کئی ناقابل بیان خطرات کی نشاندہی کر گئی۔ اگرچہ طاقت کے نشہ میں سرشار ارباب بست و کشاد انسانوں کے اجتماعی رویوں پہ غور کرنے کو تیار نہیں لیکن ان غیر معمولی تغیرات کی وجوہات کو سمجھنا نہایت ضروری ہو گا

Read more

چند پرانی یادیں : ڈاکٹر عبدالسلام سے ملاقات

ایک دن، دسمبر 1984 میں، جب مجھے قائداعظم یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر شامل ہوئے بمشکل تین ماہ ہوئے تھے، مجھے اٹلی کے شہر Trieste میں International Center for Theoretical Physics (ICTP) کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا۔ یہ دعوت نامہ Winter College in Optics میں فری الیکٹرون لیزر (Free Electron Laser) کی کوانٹم خصوصیات پر لیکچرز کی ایک سیریز دینے کے لیے تھا جو فروری 1985 میں منعقد ہونا تھا۔ قائداعظم یونیورسٹی جوائن کرنے سے پہلے، میں نے

Read more

گُلقند باجی، کِسان اور جنگ کا ٹلتا ہوا خطرہ

کہتے ہیں دور بہت دور سمندر میں ایک بہت ہی خوبصورت سا جزیرہ ہوتا تھا جہاں رنگ برنگے کھانوں کا شوقین ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا جسے عوام پیار سے کدو میاں کہتے تھے۔ بادشاہ جب عمررسیدہ ہو گیا تو اس نے اپنی بیٹی کو جزیرے کی حکمران بنوا دیا۔ زرق برق لشکارے مارتے کپڑوں کی شوقین یہ ملکہ عوام میں گُلقند باجی کے نام سے مشہور تھی۔ گلقند باجی بڑی حد تک خوشامد پسند واقع ہوئی تھیں۔ اس کام

Read more

جنہوں نے جنگ نہیں دیکھی

پہلگام کے واقعے پر دس روز گزر گئے۔ حسب توقع پاکستان اور بھارت میں کسی بڑی محاذ آرائی کا خطرہ کم ہو رہا ہے۔ اسی تناسب سے اخبار اور ٹیلی ویژن سکرین پر ممکنہ جنگ کے پیش نظر شعلہ بیانی کی ذخیرہ اندوزی میں بھی مندی کے آثار ہیں۔ جنگ کے آڑھتی تصوراتی جنگ میں دھواں دھار گولہ باری، بستیوں کی بربادی اور شکست و فتح کی منظر کشی میں جذبات کی سرمایہ کاری کر چکے تھے۔ سرحد پار کے

Read more

اردو بولنے والوں کی گمشدہ آواز: شناخت کا بحران

وہ جو کل تک شہر کراچی کی شناخت تھے آج اسی شہر میں اجنبی بن چکے ہیں۔ اردو بولنے والے آج ایک ایسی خاموش اکثریت ہیں جن کی آواز کہیں پر بھی سنائی نہیں دیتی۔ یہ تحریر مہاجر سے معدوم ہونے کے اس عمل کی داستان ہے جس میں شناخت کا محاصرہ بھی ہے اقتدار سے بے دخلی بھی اور سیاسی خلا میں معلق ایک نسل کی بے وطنی بھی۔ بے وطنی اب صرف ایک جذباتی کیفیت نہیں رہی بلکہ

Read more

اقتدار: عقل، احساس اور اختیار کے آفاقی زاویے : ایک فکری مکالمہ

اقتدار۔ یہ محض کوئی سیاسی تصور نہیں، نہ ہی صرف ایک کرسی یا حکم چلانے کا نام۔ اقتدار ایک ایسی قوت ہے جو انسان کے باطن سے جڑتی ہے، اس کی ترجیحات کو عیاں کرتی ہے، اور دنیا کے ساتھ اس کے تعلق کی نوعیت کو ظاہر کرتی ہے۔ اقتدار کا دائرہ فرد سے لے کر تمدن تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کی تفہیم کسی خاص تہذیب یا فکر کی میراث نہیں، بلکہ انسان کی مشترکہ تجرباتی دانش کا حاصل

Read more

کیا جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اپنے آئینی اقلیتی کردار سے دستبردار ہونے لگی ہے؟

محترم وائس چانسلر صاحب جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکات، عزت مآب، خاکسار جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک سابق طالب علم، نہایت عزت و احترام کے ساتھ یہ خط لکھنے کی جسارت کر رہا ہے۔ میں ان دنوں برطانیہ کی ایک قدیم و ممتاز درسگاہ، سوانزی یونیورسٹی، میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہا ہوں، مگر میرے دل و روح آج بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنگ و خشت سے جڑے ہیں۔ یہ ادارہ میرے

Read more

لیرو لیر

فاروق کا تعلق گجرات سے تھا۔ قد درمیانہ، رنگ گندمی، عمر چالیس سال کے لگ بھگ اور سر کے بال گرنا شروع تھے۔ گجرات سے غیر قانونی طور پر یورپ آیا تھا اور یہ سفر اُس نے صرف ایک دفعہ نہیں کیا تھا۔ اُسے دو مرتبہ یورپ سے نکالا گیا تھا مگر وہ پھر کسی ایجنٹ کے ذریعے نیا راہ ڈھونڈ کر یورپ پہنچ جاتا تھا۔ نئے نام سے پاسپورٹ بنواتا، نیا راہ ڈھونڈتا۔ پہلے راستہ ایران، ترکی، یونان سے

Read more

پاک بھارت تنازعہ اور ایک ناول کا منظر

  پہلگام کا افسوس ناک واقعہ ہوا۔ کئی لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جیسا کہ توقع تھی اس کے بعد نہ صرف سندھ طاس معاہدے کو معطل کر دیا گیا بلکہ بیانات کی جنگ کا آغاز بھی ہو گیا۔ مودی صاحب کی سرکار تو ایک طرف رہی بھارتی میڈیا نے جنگ کی آگ بھڑکانے کی بھرپور کوششیں شروع کر دیں۔ یوٹیوب پر کوئی پروگرام سن لو بس یہی راگ الاپا جا رہا ہے کہ حملہ کر دو ان

Read more

پوپ فرانسس: پوپائت کا ایک منفرد باب

پوپائت (Papacy) کیتھولک کلیسیا کا سب سے اہم عہدہ ہے، جو روم کے بشپ یعنی پوپ کے پاس ہوتا ہے۔ کیتھولک روایت کے مطابق، یہ عہدہ سیدنا مسیح کے حواری مقدس پطرس (Saint Peter) سے شروع ہوا، جنہیں سیدنا مسیح نے بشارت دی تھی کہ وہ ان پر کلیسیا تعمیر کریں گے۔ ویٹیکن سٹی کا نام بھی مقدس پطرس کی وجہ سے پڑا، جنہیں 64 ء یا 67 ء میں روم میں شہید کیا گیا اور ویٹیکن ہل پر دفن

Read more

کیا قیصر احمد راجہ ”میسنا“ ہے؟

حد سے زیادہ شائستگی اور غلو کی حد تک عاجزی و انکساری کا مظاہرہ کرنے والے لوگ مہان قسم کے کاریگر ہوتے ہیں، سمے کے حساب سے رونے کی اداکاری کرنا، ہنسانے اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ فلسطین کے پس منظر میں قیصر احمد راجہ کا ایک انتہائی سنجیدہ موقف نظروں سے گزرا جس میں وہ فرما رہے تھے کہ ”پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی اجازت نہیں ہے، اگر حکومت اجازت دے تو میں ضرور

Read more

پروفیسر خورشید احمد کے عہد ساز اوصاف

پاکستان کے مایہ ناز اسکالر، سیاسی مدبر اور اِسلامی تحریکوں کے ہم دم پروفیسر خورشید احمد 13 اپریل کو جہانِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اِنَّا لِلَّٰہ و َاِنَّا اِلَیْہ رَاجِعُونَ۔ اُن کی عمر 93 سال تھی جس کا ایک ایک لمحہ اُنہوں نے اپنے رب کی خوشنودی میں بسر کرنے اور اُس کی مخلوق کی حالت بہتر بنانے میں صَرف کیا۔ اُنہوں نے سیّد ابوالاعلیٰ مودودی کے انقلاب آفریں افکار کی ترویج جس انہماک اور جاں فشانی سے

Read more

سفید رنگ مٹا دو، یا پھر اقلیتوں کو جینے دو

کراچی کی گلیوں میں ایک اور لاش گری، ایک اور معصوم مارا گیا، اور اس بار بھی وجہ وہی پرانی تھی۔ مذہب۔ لاہوری مسجد کے باہر ایک 47 سالہ احمدی شہری، لئیق چیمہ، اپنے سات بچوں کا باپ، صرف اس ”جرم“ میں قتل کر دیا گیا کہ اس نے خدا کے حضور سر جھکایا۔ اس کا خون گلی میں بہتا رہا، اور ہجوم جو اسے اینٹوں، لاٹھیوں سے مارتا رہا، نعرے لگاتا رہا۔ نفرت سے بھرے ہوئے نعرے، جو اب

Read more

اے ڈی ایف میں فلسطینی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ سے ملاقات کی روداد

ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان جن کی دعوت پر میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کر رہا تھا، اپنی نشست سے اٹھے اور چند قدم اٹھاتے ہوئے میری نشست پر تشریف لائے اور مجھ سے کہنے لگے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کرنے پر میں آپ کا ذاتی طور پر بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میرے لئے بہت خوش گوار اور باعث اعزاز لمحہ تھا۔ میں نے بھی ان کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے چوتھی بار انعقاد

Read more

جنگل میں رات اور خواب کی تھکن

بہار اس برس کچھ عجب رنگ سے آئی ہے۔ مارچ کٹ گیا اور اپریل گزرنے کو ہے۔ شاخوں پر جہاں تہاں پتے تو نکلے مگر ہوا میں بہار کی خوشبو نہیں لہرائی۔ آسمان پر اس دھانی چادر نے اپنا جادو نہیں دکھایا جو جاڑے کی کاٹ دار ٹھنڈک اور گرما کی جھلسا دینے والی تپش میں چند ہفتوں کے لئے خوشی بن کر گلیوں، بستیوں، کھیتوں اور میدانوں پر اترتی تھی۔ موسموں کے شناور بتا رہے ہیں کہ کرہ ارض

Read more

مُفتی مُنیب! تیرے صدقے جاواں

کراچی سے ایک معروف اُردو اخبار 17 اپریل 2025 کو خبر شائع کرتا ہے کہ مفتی منیب الرحمان نے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لفظ اقلیت سے محرومی کا احساس پیدا ہوتا ہے، مسلم پاکستانی اور غیر مسلم پاکستانی ہونا چاہیے۔ اِس سے ہر ایک کے لئے اونرشپ کا احساس پیدا ہو گا، پاکستان میں غیرمسلموں کو جتنے حقوق حاصل ہیں دنیا میں کہیں نہیں۔ بھارت میں 20 کروڑ مسلمان ہیں ایک بھی مخصوص

Read more

بوسنیا کے مسلمانوں کی داستانِ

یورپ کے قلب میں واقع بوسنیا ہرزیگوینا ایک ایسی سرزمین ہے جہاں اسلام کی شمع صدیوں سے روشن ہے۔ آج بھی یہاں کی نصف سے زائد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے، جو ملک کی کل آبادی کے تقریباً 55 فیصد کے قریب ہے۔ یہ وہی بوسنیا ہے جس نے عثمانی دور میں اسلام کی روشنی کو سینے سے لگایا اور آج بھی اپنی اسلامی شناخت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ سرائیوو کی گلیاں، غازی خسرو بیگ کی مسجد کی میناروں

Read more

ہو چکیں غزہ میں بلائیں سب تمام

مضمون کے عنوان میں غالب کے مصرع میں بگاڑ کی معذرت لیکن یہ خیال آتا ہے کہ اگر آج کے دور میں وہ زندہ ہوتے تو غزہ کے متعلق کیا سوچتے؟ انہوں نے 1857 کی جنگ آزادی کے دوران ہوئی دلی کی بربادی کا ذکر ایک روزنامچے اور اپنے دوستوں کو لکھے خطوط کی صورت میں کیا تھا؛ 2025 کا غزہ اُنہیں کیسے اظہار پر مائل کرتا؟ میں نے کچھ ہفتے پہلے ایک مضمون میں غزہ میں موجود فلسطینیوں کی

Read more

اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں مشکلات

برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد آئی۔ ان کے بارے میں تاثر تھا کہ اکثریت کو حکومت نے قومی خزانے سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ فراہم کئے تھے۔ یہاں قیام کے لئے مہنگے ترین ہوٹل بھی بک کروائے گئے۔ اس کے علاوہ عمومی تاثر یہ بھی تھا کہ اسلام آباد بلائے پاکستانیوں کو درحقیقت پاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بلوایا گیا ہے۔

Read more

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ۔ فکرِ فقر یا فقرِ فکر

نظام سرمایہ داری کی بنیاد آزاد منڈیوں کی معیشت پر کھڑی ہوتی ہے جہاں صارف کی ترجیح کو مقدم سمجھا جاتا ہے۔ سویت یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچوف کی گلاسنوسٹ (اظہار رائے کی آزادی ) اور پراسٹرئیکا (تشکیل نو) کی حکمت عملی کے دوران اشتراکیت اور سرمایہ داری کے تقابل میں صارف کا حق انتخاب ہی وہ بنیادی نقطہ تھا جس میں اشتراکی نظام کو مسترد کیا گیا۔ اشتراکی نظام کی پسپائی کے بعد آزاد منڈیوں کی معیشت کو

Read more

جنگ عظیم دوم اور فرانس

جنگ عظیم دوم میں فرانس کا کردار بہت اہم اور پیچیدہ تھا کیونکہ یہ جنگ 1939 سے 1945 تک جاری رہی اور فرانس مختلف مراحل میں مختلف محاذوں پر لڑتا رہا۔ انگلینڈ کی طرح فرانس بھی اس جنگ سے بہت متاثر ہوا۔ فرانس نے شروع میں اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر نازی جرمنی کے خلاف جنگ کا آغاز کیا لیکن جنگ میں نئے موڑ آنے سے فرانس کے کئی حصے نازی جرمنی کے قبضے میں آ گئے۔ اس سے

Read more

چترال: نو آبادیاتی علم، نصابی تعصبات اور مقامی اقدار

یہ ایک عمومی تاثر ہے کہ کتابیں علم کا ذریعہ ہوتی ہیں۔ اسی تصور کو پیش نظر رکھتے ہوئے دخترِ چترال، لکشن بی بی، نے امریکہ سے چترال کے لیے کتابوں کا ایک کنٹینر بطورِ عطیہ بھیجا۔ اس اقدام پر جہاں چترال کے علم دوست حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، وہیں ایک طبقہ اس پر تحفظات کا اظہار بھی کر رہا ہے۔ یقیناً کتابیں علم پھیلانے کا ذریعہ ہوتی ہیں، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ کتابیں صرف

Read more

اقلیتوں کے وجود کو ماننے سے انکار

سینیٹ کی سب کمیٹی نے اقلیتوں کو آئین میں دیے گئے حقوق کی نگرانی اور ان کا تحفظ یقینی بنانے کے عمل کی نگرانی کے لیے کمیشن قائم کرنے کی تجویز پر مشتمل ایک بل کی منظوری دی ہے۔ سب کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر علی ظفر نے اس وقوعہ کو ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے حوالے سے ایک تاریخی دن قرار دیا۔ تاہم کراچی میں ’بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین

Read more

کے کے عزیز کا کافی ہاؤس

کے کے عزیز کی کتاب کافی ہاؤس لاہور کی ادبی اور سماجی تاریخ کی ایک اہم دستاویز ہے۔ وہ اپنی خود نوشت کا دوسرا حصہ لکھنے لگے تو کافی ہاؤس پر ان کا باب اس حد تک پھیلتا چلا گیا کہ اس نے کتاب کی شکل اختیار کر لی۔ چنانچہ انہوں نے اسے The Coffee House of Lahore: A Memoir، 1942۔ 57 کے عنوان سے علیحدہ شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔ کے کے عزیز کتاب کے دیباچہ میں لکھتے ہیں

Read more

پروفیسر پری شان خٹک اور ڈاکٹر اسرار احمد

2009 اور 2010 کے ماہ اپریل میں پاکستان کی دو نامور ہستیاں اس دار فانی سے کوچ کر گئیں تھیں۔ ایک ماہر تعلیم اور ماہر اقبالیات پروفیسر پری شان خٹک اور دوسرے ڈاکٹر اسرار احمد جو ایک ماہر مبلغ اسلام اور مفسر قرآن تھے۔ ان دونوں شخصیات کی حیات و خدمات کا تذکرہ مندرجہ ذیل ہے۔ پروفیسر پری شان خٹک۔ 1932۔ 2009 پاکستان کے نامور سپوت اور فرزند، ماہر تعلیم، محقق، ادیب، دانشور، شاعر، اقبالیت کے ماہر، جامعات اور مقتدر

Read more

تذکرہ قمرالزمان کائرہ کی سجائی شادی کی تقریب کا

اتوار کی سہ پہر پیپلز پارٹی کے متحرک رہ نما اور سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ صاحب نے اپنے بچوں کی شادی کے حوالے سے اپنے آبائی شہر لالہ موسیٰ میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رکھا تھا۔ دوست نواز اور پرخلوص محبت بانٹنے کے عادی کائرہ صاحب کے بے شمار چاہنے والے اس تقریب میں موجود تھے۔ میں بھی دوستوں کی مہربانی سے بہت سہل انداز میں وہاں پہنچ گیا۔ اسلام آباد سے لاہور کی جانب سفر

Read more

دنیا کو نئی ’ٹرمپٹیشن‘ کا سامنا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی دوسری بار صدارت سنبھالے محض تین ماہ مکمل ہوئے ہیں، لیکن ایسے لگتا ہے ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ساری دنیا ایک مسلسل سیاسی و معاشی زلزلے کی زد میں ہے۔ عالمی اسٹاک مارکیٹس کریش ہو رہی ہیں، معاشی کساد بازاری اور سفارتی بے یقینی عروج پر ہے، اور نئے تجارتی محصولات (ٹیرف) میں اضافے نے نہ صرف چین بلکہ امریکا کے دیرینہ دوستوں اور اتحادیوں کو بھی تنقید اور دباؤ کا شکار کر

Read more

وائٹ مین یا گورے مرد کا تصور: ایک تنقیدی جائزہ

مغربی معاشروں میں ”وائٹ مین“ یا ”گورے مرد“ کا تصور ایک ایسی اصطلاح کے طور پر ابھرا ہے جو علمی حلقوں سے لے کر عام گفتگو اور میڈیا تک مسلسل زیر بحث رہتی ہے۔ یہ ایک متنازعہ مگر انتہائی اہم تصور ہے جو طاقت کے ساختی استعمال، نسلی تفاوت اور صنفی امتیاز کے پیچیدہ نظام کو واضح کرتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ تصور ہمیں یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ کس طرح مخصوص نسلی گروہوں کے مردوں نے

Read more

سائنس دان بھی، فن کار بھی : ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کی جہتیں

سائنس، فلسفہ، ادب اور فنونِ لطیفہ میں بیک وقت مہارت رکھنا صرف غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد کا امتیازی وصف ہوتا ہے۔ یہ انسانی فطرت، ذہنی ساخت، رجحانات اور مزاج کی وہ ہم آہنگی ہے جو کسی فرد کو بیک وقت مختلف علوم و فنون پر عبور عطا کرتی ہے۔ اگر اس پر مختلف زبانوں کا ادراک بھی شامل ہو جائے تو وہ شخص نہ صرف ایک انفرادی شناخت قائم کرتا ہے بلکہ علمی افق پر اپنے ان مٹ

Read more

صدر ٹرمپ کا سوال؛ جواب کسی کے پاس نہیں

برطانیہ کی جانب سے امریکی کالونیز پر ٹیرف عائد کرنے کے ایک فیصلے نے امریکا کی تحریک آزادی کو فیصلہ کن مرحلے میں داخل کر دیا تھا۔ اعلان آزادی سے تین سال پہلے 1773 میں برطانیہ نے امریکی نوآبادیوں پر چائے کا درآمدی ٹیرف لگایا جس کے خلاف امریکیوں نے مقامی قبائلیوں کا روپ دھار کر برطانیہ سے چائے لانے والے بحری جہازوں پر دھاوا بول دیا اور چائے کی پیٹیاں سمندر میں پھینک دیں۔ برطانیہ نے تلف کردہ چائے

Read more

”اسرائیل۔ فلسطین تنازع کی مختصر تاریخ“ ایک جائزہ

حال ہی میں شائع ہونے والی ایلان پَاپے کی کتاب ”اسرائیل فلسطین تنازُع کی مختصر تاریخ“ ”A VERY SHORT HISTORY OF THE ISRAEL PALESTINE CONFLICT“ BY: ILAN PAPPE اسرائیل اور فلسطین کے درمیان طویل عرصے سے جاری تنازُع کا جامع جائزہ پیش کرتی ہے۔ پاپے نے صیہونیت کے ارتقا، اس خطے پر بین الاقوامی پالیسیوں کے اثرات، فلسطینی مزاحمت، اور اسرائیل کے اندرونی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ صورتحال کی پیچیدگیوں کو سمجھنے کے لیے اس قضیے کے تاریخی

Read more

پاکستان میں جہاد کے نعرے: شہباز و نواز شریف بیلا روس کے دورے پر

وزیر اعظم شہباز شریف ایک ایسے وقت میں دو روزہ سرکاری دورہ پر بیلا روس گئے ہیں جب ملک کے علما فلسطین آزاد کرانے اور غزہ کے باسیوں کی حفاظت کے لیے عوام کو ’جہاد‘ کے لیے تیار کر رہے ہیں، بلوچستان میں سیاسی احتجاج کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہے اور امریکی اقدامات سے پیدا ہونے والی صورت حال سے نئے معاشی چیلنجز سامنے آرہے ہیں۔ بیلا روس مشرقی یورپ میں 90 لاکھ آبادی کا ایک چھوٹا سا

Read more

امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں کوئی کامیاب نہیں ہو گا

امریکہ اور چین کے درمیان شروع ہونے والی تجارتی جنگ اب اپنے عروج کو پہنچتی دکھائی دے رہی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی طرف سے امریکی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافہ کے بعد اب چینی درآمدات پر فوری طور سے 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کل تک چین کی طرف سے اس کا جواب سامنے آ جائے گا۔ دنیا بھر کے ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اس جنگ کا میں کوئی فاتح

Read more

موبائل فون کے "تخریبی امکانات”

چند دن قبل اس کالم میں نیٹ فلیکس کے لئے تیار ہوئے ایک ڈرامائی سلسلے کا ذکر کیا تھا۔ اس کا مرکزی کردار سکول کا ایک طالب علم ہے۔ مناسب طبقے کا رکھ رکھائو والا مہذب بچہ دِکھتا ہے۔ والدین کی مناسب نگہبانی نہ ہونے کی وجہ سے مگر وہ ٹیلی فون پر قائم ہوئے ان گروہوں کے مابین ہوئی گفتگو میں سنجیدگی سے حصہ لینا شروع ہو گیا جو عورتوں کو بدی کی علامت تصور کرتے ہیں۔ ان گروہوں

Read more

سحر خیزی کے فوائد

چند روز قبل ایک عزیز کی بیرون ملک سے آمد متوقع تھی تو انھیں سڈنی ائرپورٹ سے لینے کے لیے میں علی الصبح پانچ بجے گھر سے روانہ ہوا۔ ابھی سپیدہ سحر نمودار نہیں ہوا تھا لیکن سڈنی کی سڑکیں ایسے مصروف تھیں جیسے دوپہر کے بارہ بجے ہوں۔ یہ میرے لیے اچنبھے کی بات نہیں تھی کیونکہ یہاں لوگ رات جلد سونے اور صبح جلد اُٹھنے کے عادی ہیں۔ خیر سڈنی میں تو پھر بھی رات دیر تک قدرے

Read more

پاکستانی افغان، پاکستانی تھے

وہ اول و آخر افغان تھے، آپ نے ان کو مہاجر بنانا تھا، اس لیے خود انصار بن گئے۔ مدینہ کی خوشنما تاریخ میں لپیٹ کر آپ نے امریکی سٹریٹیجک جنگ لڑنی تھی اور ساتھ ڈیورنڈ لائن کے آرپار موجود پختونستان کے خوشنما لولی پاپ کو خود پسند قوم پرستوں کے منہ سے کھینچ کر زمین پر پھینکنا تھا، آپ نے دونوں کام بڑے شاندار انداز میں کر دیے، لیکن اس کے بعد خود کو بادشاہ گرد سمجھنے لگے۔ آپ

Read more

نثری نظم کو گود لینے والے مسعود قمر بھی رخصت ہو گئے

مجھے سویڈن سے سائیں سچا اور فریدہ کے پیغامات آئے کہ ہمارے مشترکہ شاعر دوست مسعود قمر بھی رخصت ہو گئے۔ میری مسعود قمر سے آخری ملاقات بھی سائیں سچا اور فریدہ کے گھر میں ہی ہوئی تھی جب سائیں سچا نے ایک ادبی محفل کا اہتمام کیا تھا اور جن دوستوں کو دعوت دی تھی ان میں مسعود قمر بھی شامل تھے۔ جب میں نے اور عظمیٰ عزیز نے ان کی خدمت میں اپنی مشترکہ کتاب عزیز الحق: لاہور

Read more

صفر کی دریافت

نویں صدی بغداد میں مذہب اور عقیدے کے موضوع پر مباحث ہو رہی تھیں۔ عباسی دور خلافت میں امام ابو حنیفہ کی مبنی بر عقل فقہ کو ایک قانون کا درجہ حاصل ہوا تو امام احمد بن حنبل نے خلیفہ کے مذہب میں دخل اندازی کے شخصی اختیارات پر سوالات اٹھا کر اجتماعی شعور یا اجماع کی ضرورت پر زور دیا۔ یونانی فلسفہ سے متاثر ہوئے علماء معتزلہ کے خیالات اور نظریات کی پرچار کر رہے تھے جن کو خود

Read more

افغان پنا گزینوں کی بے دخلی: ایک انسانی بحران

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی بے دخلی کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پاکستانی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ ان لاکھوں افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالا جائے جو جنگ اور عدم استحکام کے باعث کئی دہائیوں سے پاکستان میں مقیم ہیں۔ یہ اقدام ان کی زندگیوں پر شدید اثر ڈال رہا ہے اور ایک سنگین انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان ہزاروں

Read more

بحران کی پانچ خار دار شاخیں

روزمرہ زندگی میں پانی، ہوا اور آگ ہماری ضرورت اور خواہش کے تابع ہوتے ہیں۔ پیاس لگی تو حافظ شیراز کے لفظوں میں ’ما در پیالہ عکس رخ یار دیدہ ایم‘ ۔ سرما کی راتوں میں چند لکڑیاں روشن کر لیں اور الاؤ کے گرد کہانیاں کہتے کاٹ دار ہوا کو گزرے وقتوں کی یاد سے مات دے لی۔ اسی نسیم صبح کا قہر آلود روپ کھلے میدان میں گردباد کی آفت میں بدلتے دیکھئے۔ صراحی میں رکھے فرحت بخش

Read more

دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی

اللہ کا شکر ہے کہ عیدالفطر پاکستان اور پورے عالمِ اسلام میں غیرمعمولی مذہبی عقیدت سے منائی گئی۔ پاکستان اِن دنوں دہشت گردی کی زد میں ہے، لیکن عید کے روز پورا ملک پُرامن رہا۔ یہ بھی دیکھنے میں آیا کہ یورپ اور اَمریکہ میں بھی عیدالفطر کے اجتماعات غیرمسلموں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں عید کے اجتماعات غیرمسلموں کے لیے غیرمعمولی اہمیت اختیار کر گئے اور عالمی میڈیا نے اُن کی نہایت عمدہ

Read more

’بھٹو کی پھانسی‘ : ٹونی عثمان کا نیا اسٹیج ڈرامہ

پاکستانی نارویجئن ڈائریکٹر، کہانی نویس اور اداکار ٹونی عثمان پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے بارے میں اسی عنوان سے ایک اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے والے ہیں۔ پروگرام کے مطابق اس ڈرامہ کا پریمیم 9 اکتوبر کو اوسلو کے ایک تھیٹر میں ہو گا۔ 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ’کاروان‘ نے بھٹو کو سزائے موت کے موضوع اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے کے حوالے سے ٹونی عثمان سے بات

Read more

برطانیہ سے پی آئی اے ڈائریکٹ فلائٹس التواء کا شکار

برطانیہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) کی فلائٹس پر برطانیہ سے پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ توقع کی جا رہی تھی کہ پی آئی اے کی فرانس کے شہر پیرس سے پروازیں شروع ہو جانے کے بعد برطانیہ سے بھی ڈائریکٹ فلائٹس شروع ہو جائیں گی جس کا پاکستانی کمیونٹی کو بڑی بے صبری سے انتظار تھا۔ برطانیہ سے عام دنوں کے علاوہ موسم گرما کی چھٹیوں میں اکثر لوگ پاکستان سفر کرتے ہیں

Read more

تہوار، تجارت اور کنزیومرز: تاریخی حکمتِ عملی سے موجودہ دور تک

رمضان، عید، کرسمس، دیوالی، بیساکھی اور دیگر تہواروں پر کنزیومرز خریداری کے لیے زیادہ متوجہ ہوتے ہیں اور یہ مواقع برانڈز اور دُکانداروں کے لیے اپنی مصنوعات فروخت کرنے اور گاہکوں کا اعتماد جیتنے کا بہترین وقت ہوتے ہیں۔ مگر افسوس کہ ہمارے ہاں اکثر کاروباری حضرات کنزیومرز کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ مصنوعی قیمتوں میں اضافہ، جعلی ڈسکاؤنٹ اور مارکیٹنگ کے فریب کے ذریعے وقتی طور پر تو فروخت بڑھا لی جاتی ہے، مگر طویل المدتی نقصان برانڈ

Read more

ٹرمپ کی دھمکیاں اور ایران کا جواب

امریکہ نے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو خوفناک بمباری کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ اس کے جواب میں ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے شرارت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ گو کہ اس بات کا فوری امکان نہیں ہے کہ امریکہ، ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرے۔ تاہم ایسی صورت میں ایران کی طرف سے جوابی کارروائی

Read more

یورپ: سوویت یونین کے زوال سے بدلتے عالمی منظر نامے تک

انیس سو اکانوے ( 1991 ) میں جب سوویت یونین کا زوال ہوا، تو دنیا ایک نئے عہد میں داخل ہوئی۔ سرد جنگ کا خاتمہ ہو چکا تھا، کمیونزم کی شکست اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کی فتح کا اعلان کیا جا رہا تھا، اور مغربی یورپ ایک نئے، پرامن اور متحد یورپ کا خواب دیکھ رہا تھا۔ امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور بن چکا تھا، اور نیٹو (NATO) کی توسیع مشرقی یورپ تک ہونے لگی۔ لیکن آج، تین دہائیاں

Read more

کمر۔ کس، ناٹی اولڈ مین اور نیویارک پبلک لائبریری

( 1 ) کمر۔ کس ہماری من پسند اس دکان پر کیا کیا مسالہ نہیں ہوتا، کون سا تیل ہے جو خالص اور دستیاب نہ ہو۔ اسلامی شہد ان کے ہاں بھی البتہ جعلی ہوتا ہے سو ہم نہیں خریدتے۔ مین ہیٹن نیویارک کے ”ٹریڈر۔ جوز“ جہاں بہت بھیڑ ہوتی ہے اس کے خالص شہد پر بھی ہمیں شک ہی رہتا ہے۔ اس لیے کہ ہمیں بخوبی علم ہے کہ ایک پاؤنڈ یعنی 453.592 گرام کے لگ بھگ شہد پیدا

Read more

پاکستانی ریاست اورثقافتی بالا دستی

  ”Dominance Without Hegemony: History and Power in Colonial India“ پروفیسر رنجیت گوہا کی کتاب ہے جو 1997 میں ہارورڈ یونیورسٹی پریس کے ذریعے شائع ہوئی۔ یہ کتاب جنوبی ایشیا میں نو آبادیاتی ریاست کا گرامچی کے نظریہ کے تحت جائزہ لیتی ہے۔ کتاب کا مرکزی خیال یہ ہے کہ نو آبادیاتی ریاست کا کردار طاقت کے ذریعے غلبہ قائم کرنے کا تھا نہ کہ عوام کو قائل کرنے والے ثقافتی تسلط کے ذریعے۔ پروفیسر رنجیت گوہا کی زیر نظر

Read more

شیراز دستی کے ناول ”ساسا“ میں مشرقی و مغربی تہذیب کی کشمکش

ناول ’ساسا‘ کے ہیرو سلیم کو محبت کی تلاش ہے۔ وہ اپنی تلاش کا آغاز اپنے گاؤں سے کرتا ہے اور گاؤں میں اسے ختم کرتا ہے۔ وہ انسانی حقوق، شہری آزادی اور عمومی انسانی صورتحال سے متعلق دو دنیاؤں کے تہذیبی فرق اور عالمی دنیا کے تضادات سے آگاہ کرتا ہے۔ اس ناول کے ذریعے قاری مشرقی اور مغربی تہذیب کی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہوتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ مصنف نے کہیں بھی اپنی ثقافت

Read more

بہانے تلاش کرنے اور حل تلاش کرنے میں فرق: جانیے نان پرفارمر اور پرفارمر کی حقیقت

کسی بھی ادارے میں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں : پرفارمر (Performer) اور نان پرفارمر (Performer Non) ۔ دونوں کا رویہ، طرزِ عمل اور سوچنے کا انداز بالکل مختلف ہوتا ہے۔ ایک حقیقی محنتی اور نتیجہ خیز کام کرتا ہے، جبکہ دوسرا صرف باتیں اور بہانے بناتا ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ نان پرفارمر ہمیشہ خود کو پرفارمر کے برابر کھڑا کرنے کی کوشش کرتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے کوئی چور خود کو چور کہلانا پسند

Read more

پیکا ایکٹ اور صحافی سے "بلھے شاہ” ہونے کی توقع؟

پیکا قانون جب متعارف کروایا جا رہا تھا تو مجھ جیسے بزدل بہت فکر مند رہے۔ یہ قانون تیار اور اسے عجلت میں پارلیمان سے منظور کروانے کے بعد لاگو کرنے والے مگر تسلیاں دیتے رہے۔ تواتر سے یہ بیان کرتے رہے کہ مذکورہ قانون سے ’’اصل صحافیوں‘‘ کو گھبرانا نہیں چاہیے۔ اپنی زندگیاں پیشہ ورانہ صحافت کی نذر کرنے والوں کو تو بلکہ خوش ہو جانا چاہیے کہ ایسا قانون لاگو ہونے جا رہا ہے جو موبائل فون کی

Read more

پانی کی بڑھتی ہوئی قلت پرکیا کسی کو پریشانی ہے؟

ارسا پاکستان کی ایڈوائزری کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تازہ پانی کی قلت کے پیش نظر اپریل کے دوران ملک میں صرف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا اور فصلوں کے لیے پانی نہیں مل سکے گا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ڈیمز میں پانی نہیں ہے، دریاؤں کا بہاؤ کم ہوا ہے اور پہاڑوں پر برف کے ذخائر قلیل ہیں۔ یہ صورت حال فصلوں کے لیے بہت سنگین نتائج کا سبب بن سکتی ہے۔ بارشوں میں کمی

Read more

امریکہ کو بوجھ محسوس ہوتا یورپ

معاملہ اگر امریکہ کے ”قومی سلامتی امور“ تک ہی محدود ہوتا تو یہ کالم لکھنے کی مجھے ضرورت محسوس نہ ہوتی۔ امریکی نائب صدر کی ایک ایسے گروپ میں (اب برسرِعام) ہوئی گفتگو جس کے شرکاء میں امریکہ ہی کے وزیر خارجہ، وزیر دفاع، سی آئی اے چیف اور دفاعی اور سلامتی امور کے دیگر اعلیٰ ترین عہدے دار بھی شامل تھے درحقیقت دنیا کی واحد سپر طاقت کہلاتے ملک کے حتمی فیصلہ سازوں کی حقیقی سوچ کا اظہار ہے۔

Read more

افغان حکومت اور امریکہ: مستقبل کا سفر

افغان حیران کن ہیں۔ دور دراز اور مشکل پہاڑی لوگ، جن کو پینتالیس سال سے جنگوں کا سامنا ہے۔ پہلے جن کا کل اثاثہ ان کا حوصلہ سمجھا جاتا تھا، لیکن حالیہ برسوں میں ان کی سیاسی سوجھ بوجھ توجہ کھینچ رہی ہے۔ جب کمیونسٹ پارٹی کے تیار کردہ افغان اقتدار کے افق پر ابھرے، تو ان کو عالمی کشمکش کا اچھا خاصہ اندازہ تھا۔ لیکن پھر ان کی جگہ مذہبی بونوں نے لے لی۔ ربانی اور حکمت یار کو

Read more

مصر کی جادو نگری۔ کپلنگ کا سفر نامہ۔ 1913

1913 کے مصر کا تاریخی اور سیاسی پس منظر مصر 639 میں مسلمانوں کے زیرِ انتظام آ گیا۔ تاریخ کا پہیہ چلتا رہا۔ پھر 878 سال بعد 1517 میں یہ ترکی کی عثمانیہ سلطنت کا حصہ بن گیا۔ اٹھارہویں صدی کے اواخر میں یورپی تجارتی طاقتوں، خاص طور پر فرانس اور برطانیہ نے مصر میں عثمانیہ حکومت کی عملداری کو چیلنج کرنا شروع کر دیا۔ حتیٰ کہ 1798 میں اُس وقت کے فرانسیسی حکمران نپولین نے مصر پر چڑھائی کر

Read more

جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو

ہندوستان تقسیم ہوا تو اس کے چار بنیادی آئینی اصول تھے۔ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کے مطابق مزعومہ نوآزاد برصغیر نے شہریوں کے جان و مال، شہری، بنیادی آزادیوں اور اقلیتوں کے تحفظ کی ضمانت دینا تھی۔ وائسرائے لارڈ لنلتھگو نے اعلان اگست 1940ء کے ذریعے دوسری ممکنہ عالمی جنگ سے پہلے ہندوستانی باشندوں کو دستور سازی کی ضمانت دے دی تھی۔ قبل ازیں اس برس مارچ میں مسلم لیگ نے قرارداد لاہور منظور کی تھی۔ یاد رہے کہ

Read more

خواتین کے بارے میں پولیس اور وکلا کا رویہ

گزشتہ کالم میں ہم نے لکھا تھا کہ اخبار اٹھاؤ تو زیادہ تر بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں مگر آج صبح ہی یہ خبر پڑھ کر دل خوش ہو گیا کہ صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کے کیسز میں غیر سنجیدہ رویہ اپنانے پر سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو سرزنش کی ہے۔ اور صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاروکاری کے کیسز میں پولیس کی ناقص تحقیقات کا نوٹس لے۔ عدالت عالیہ کی رائے

Read more

جدائی کے کچھ دن گزارنے ہوں گے

  دنیا میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا جدید انقلاب اس عالمی نظام کی کایا پلٹ کر رہا ہے جو دوسری جنگ عظیم کے فوراً بعد وجود میں آیا تھا۔ اس عالمی نظام کے ذریعے صنعت یافتہ مغرب نے امریکہ کی زیر قیادت دنیا پر اپنی سیاسی اور معاشی بالا دستی کو یقینی بنانے کی پالیسی کا آغاز کیا۔ عالمی سطح پر ہر قسم کا مالی لین دین ڈالر میں کیا جانے لگا۔ ہر ملک کی کرنسی کی قدر ڈالر کے

Read more

تعلیمی انقلاب کا منتظر پاکستان

عصر حاضر میں انقلاب جنگوں، تحریکوں یا شور و غوغا کی صورتوں میں نمودار نہیں ہوتے، بلکہ عصر حاضر کے انقلاب ٹیکنالوجی کی ترقی کی صورت میں بپا ہوتے ہیں۔ ہمارے ہمسائیگی میں موجود عوامی جمہوریہ چین ہو یا مغرب میں امریکہ، روس ہو یا یورپی اقوام ٹیکنالوجی، مینوفیکچرنگ، تجارت، سپورٹس، میڈیکل یا انجینئرنگ وغیرہ وغیرہ تمام شعبہ جات میں انقلاب بپا کر کے ہی دنیا میں صف اول کے ممالک بن چکے ہیں اور دنیا کے باقی ایک سو

Read more

سندھ کی تاریخ و کھانے۔ ایک جامع جائزہ

سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور یہ خطہ ہمیشہ تہذیب، ثقافت، تجارت اور علم و دانش کا مرکز رہا ہے۔ دریائے سندھ کی زرخیز وادی میں بسنے والی قدیم تہذیبوں سے لے کر جدید پاکستان تک، سندھ کی تاریخ کئی ادوار پر مشتمل ہے۔ 1۔ قدیم سندھ اور وادی سندھ کی تہذیب ( 3300۔ 1300 قبل مسیح) : سندھ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک، وادی سندھ کی تہذیب (Indus Valley Civilization) کا گہوارہ تھا۔ موہنجو

Read more

داستان ایک ڈاکے کی

زندگی کا سفر طویل ہے۔ اس سفر میں بہت سے لوگ آتے ہیں۔ چلے جاتے ہیں۔ مقام آتے ہیں۔ تغیرات آتے ہیں۔ ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو دل و دماغ پر انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ لیکن وقت ظالم ہے۔ یہ دل کے قریب رہنے والے لوگ چھین لیتا ہے، وہ چہرے بھی چھین لیتا ہے جن کے بغیر ہم زندہ رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ پھر ان کی جگہ نئے چہرے آ جاتے ہیں۔ یہ گھر،

Read more

ویسٹفیلین قومی ریاست: سیٹلر کالونیلزم کا تسلسل

معاہدہ ویسٹ فیلیا 1648 اور ویسٹفیلین قومی ریاست کے تصور کو بین الاقوامی تعلقات کے مضمون میں بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور کلاس رومز میں اسے ایک ابدی اور ازلی سچائی کے طور پر پڑھایا جاتا ہے اور اس بات کو نظر انداز کیا جاتا ہے کہ ویسٹفیلین اقتدار اعلیٰ ایک یورپی اور نئی دنیا کا تصور ہے اور کسی بھی ایک طاقتور (یورپی) گروہ کو اس کی تعریف و تشریح کا واحد اختیار نہیں دیا جا سکتا۔

Read more

سماجی نظم و ضبط ٹوٹا تو خانہ جنگی مقدر ہو گی

خیبر پختونخوا کے انتہائی جنوب میں پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پہ واقع ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں بگوانی شمالی میں پنچایت کی طرف سے 12 سالہ بچی کو ”ونی“ کرنے کے دکھ میں بچی کے باپ، عادل حجام، کی خودکشی کا واقعہ جہاں ہمارے نظام عدل کی زبوں حالی کا نوحہ تھا وہاں یہی دردناک سانحہ مائیکرو لیول پر بڑھتے ہوئے سماجی شعور کا انڈیکیٹر بھی واقع ہوا، ”ونی“ کی جانے والی بارہ سالہ بچی کے والد عادل

Read more

نئی عالمی صف بندی: مشرقی طاقتوں کا عروج یا مغربی اجارہ داری کی بقا؟

دنیا ایک نئی عالمی ترتیب کے تغیر کا مشاہدہ کر رہی ہے، جہاں اقتصادی اور سیاسی اثر و رسوخ مغربی ممالک (جیسے امریکہ اور یورپ) سے مشرقی طاقتوں (جیسے چین، روس اور دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں ) کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ سرد جنگ کے برعکس، جہاں نظریاتی تنازعات واضح تھے (سرمایہ داری بمقابلہ کمیونزم) ، آج کی طاقت کی جدوجہد زیادہ پیچیدہ ہے، جس میں اقتصادی حکمت عملی، سفارتی صف بندی اور فوجی اثر و رسوخ شامل ہیں۔

Read more

بھکر دھرتی کے حقیقی سپوت شہداء افواج پاکستان

حالیہ کچھ عرصہ سے سوچی سمجھی سازش کے تحت منظم انداز میں پاک فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اک طرف سوشل میڈیا کے ذریعے پاک فوج کے خلاف گمراہ کن پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اور نوجوان نسل کو فوج کے خلاف کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف دشمن قوتوں کی مدد سے زمینی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سکیورٹی فورسز اور بے گناہ پاکستانیوں پر یہودی دہشتگردوں کے حملے بلاوجہ نہیں ہیں، ماضی یاد کریں

Read more

اسلامی طاقت کے مراکز کا زوال

دنیا میں بہت سی نسلیں بہت دور کی سوچتی ہیں مگر اہل یورپ اور بالخصوص آل یہود اس خوبی میں سب سے آگے ہیں۔ انہوں نے آمد اسلام کے ساتھ ہی یہ تہیہ کر لیا تھا کہ دنیا میں ہر جگہ اپنی حکومت قائم کرنا ہے اور مسلمانوں کو ہر جگہ اور ہر زمانے میں زیر نگیں رکھنا ہے۔ اسلام کے ابتدائی دور میں جو جنگیں ہوئیں ان میں بھی ان اہل یورپ کے آباء نے ہر منفی جنگی چال

Read more

فلاحی مملکت

فلاحی مملکت (Welfare State) ایسی حکومت یا نظام جس میں ریاست اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے صحت، تعلیم، روزگار، رہائش اور سماجی تحفظ جیسی بنیادی ضروریات فراہم کرتی ہے۔ اس کا مقصد شہریوں کے معیارِ زندگی کو بلند کرنا اور سماجی و معاشی ناہمواری کو کم کرنا ہوتا ہے۔ جدید معنوں میں فلاحی مملکت کا تصور جدید معنوں میں فلاحی مملکت کا تصور 19 ویں اور 20 ویں صدی میں ابھرا، لیکن اگر ابتدائی

Read more

دیپ جلتے رہے: عفت نوید کی کتاب

2024 کے نومبر میں کراچی کے ایک ہوٹل کی لابی میں میری ملاقات عفت نوید سے ہوئی۔ مجھے اعزاز بخشا اور ملنے آئیں۔ ملاقات بہت مختصر رہی۔ تنگی وقت نے سیراب نہ ہونے دیا۔ لوگ دوچار ملاقاتوں میں کھلتے ہیں ہم اتنے کم وقت میں ہی کھل گئے۔ عفت سے مل کر یوں لگا جیسے کوئی سہیلی بچپن کی۔ ہم نے باتیں بھی کیں اور ہنسے بھی۔ عفت نے اپنی کتاب بھی مجھے دی۔ عفت کو جانے کی جلدی تھی

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کے خطرناک فیصلے

امریکی اسٹیبلشمنٹ چین سے مقابلے اور امریکہ کی عالمی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے میڈ مین تھیوری پر عمل کرنے کا خوفناک منصوبہ بنا چکی ہے۔ یہ وہی تھیوری ہے جس کے تحت سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن کے دور میں کمیونسٹ ممالک کو خوفزدہ کیا گیا تھا۔ صدر نکسن کی میڈ مین تھیوری سے مراد ان کی سفارتی حکمت عملی تھی۔ صدر نکسن نے میڈ مین تھیوری کو ویتنام کی جنگ اور سابق سویت یونین کے ساتھ جوہری

Read more

کیا زیلنسکی مستقبل میں نیگن وان تھیو بن سکتے ہیں؟

یوکرائنی صدر زیلنسکی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی بحث و تکرار ایک اہم واقعہ ہے جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی۔ منظر عام پر آنے والی یہ بحث و تکرار نہ صرف ان دونوں رہنماؤں کے درمیان موجود سیاسی اختلافات کو ظاہر کرتی ہے، بلکہ اس کے ذریعے دنیا کو ایک اہم پیغام بھی مل رہا ہے۔ یہ پیغام اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ عالمی سیاسی مفادات تیزی سے

Read more

یہ کالم ہر پڑھے لکھے انسان کو پڑھنا چاہیے

کیا ہماری صنعتوں، وسائل اور ضروری خدمات کو نجی ہاتھوں میں رہنا چاہیے یا حکومتی ملکیت میں ہونا چاہیے؟ نجی ادارے منافع چاہتے ہیں۔ حکومتیں استحکام چاہتی ہیں۔ جب صنعتیں نجی ہاتھوں میں چلی جاتی ہیں تو ان کی وفاداری شیئر ہولڈرز سے ہوتی ہے، قوم سے نہیں۔ بحران کے وقت پرائیویٹ مالکان ڈوبتے جہازوں کو چھوڑ دیتے ہیں، جب کہ حکومتیں دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے کھڑی رہتی ہیں۔ مثال کے طور پر ایک بڑی توانائی کمپنی، جو برسوں

Read more

میک یا بریک: خود کردہ را علاج نیست

1990 ء میں سوویت روس سے علیحدگی کے بعد یوکرین کے پاس روس کے ایک تہائی جوہری ہتھیار تھے۔ دسمبر 1994 ء میں امریکہ ’برطانیہ‘ فرانس ’چین اور روس کی تحفظ کی یقین دہانیوں پر بڈاپسٹ کے ایک اعلامیے میں یوکرین نے جوہری ہتھیار تلف کرنے کا اعلان کیا اور پھر ان جگہوں کو میوزیم بنا دیا گیا۔ ہاتھ پاؤں خود کاٹ ڈالنے کی غلطی اب یوکرین کو بھگتنا پڑ رہی ہے اسی لیے کہتے ہیں کہ ”خود کردہ را

Read more

” عوامیّت“ کی موجِ بلاخیز اور جمہوریت!

امریکی اور یوکرینی صدور، ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان حالیہ مکالمہ چند منٹوں پر مشتمل تھا لیکن اِس مکالمے سے شروع ہونے والا ”مکالمہ“ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ شرکائے نشست کی گفتگو، الفاظ اور لب و لہجہ ہی نہیں، ”بدن بولی“ (Body Language) بھی دیدنی تھی۔ یہ اُس عوامیّت (Populism) کا عُریاں مظاہرہ تھا جس کی کرشمہ سازیاں اَب یورپ، امریکہ اور لاطینی امریکہ تک ہی محدود نہیں رہیں، ایشیا تک آن پہنچی ہیں۔ کوئی آٹھ

Read more

برساتی مینڈک

  (اس افسانہ میں شہزادہ آزاد بخت اور مکھی کے کردار انتظار حسین کے افسانہ ’کایا کلپ‘ سے لیے گئے ہیں۔ The Frog Prince ایک جرمن کہانی ہے ) برسات کو کس نے سہانا موسم کہہ دیا؟ ہندوستان میں جو بھی آیا لوگوں نے کچھ دیکھے سوچے سمجھے بغیر اسے اپنا لیا، اس کی اچھائیاں برائیاں سب اختیار کر لیں۔ برسات مشہد و شیراز کے ٹھنڈے علاقوں میں خوشگوار رہی ہوگی۔ فارسی ادب میں اس موسم کو پیارا لکھا جاتا

Read more

کھلی آنکھ تو ہر طرف خسارہ ہی خسارہ تھا

امریکہ کے تلخ دورے کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی یورپی ملکوں کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے جب برطانیہ پہنچے تو برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے گلے لگا کر ان کا شان دار استقبال کیا۔ انہوں نے یورپ کی سلامتی کے لیے یوکرین کی حمایت کو انتہائی ضروری قرار دیا۔ کیئر سٹارمر نے یوکرین کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے اسے 2.6 ارب ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا۔ یوکرینی صدر نے کنگ چارلس

Read more

سفر کینیڈین راکی ماؤنٹینز کے – بینف نیشنل پارک – 2

بینف نیشنل پارک البرٹا اور برٹش کولمبیا کے درمیان کینیڈین راکی ماؤنٹینز کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف بڑھتا ہے۔ اس کا علاقہ زیادہ تر دشوار گزار اور پہاڑی ہے، اس کا ایک بڑا حصہ راکیز کی اونچی الپائن چوٹیوں پر مشتمل ہے، اس خطے کے پہاڑ چونے کے پتھر، شیل اور دیگر تہہ دار چٹانوں پر مشتمل ہیں۔ بینف نیشنل پارک کینیڈا کے قدیم ترین پارک کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس

Read more

چودھری اور کمی کمین

جُرمِ ضعیفی کی معافی نہیں ہوتی۔ ہمارے ایک دوست ہوا بازی اور پی آئی اے کے وفاقی وزیر ہوا کرتے تھے، ایک مرتبہ وہ وزیرِ اعظم کے ہم راہ ایک متمول ریاست کے دورے سے لوٹے تو ’’کام یاب‘‘ دورے کی روداد سناتے ہوئے ان کا چہرہ متغیر ہونے لگا، کہنے لگے کہ ’’برادر‘‘ ملک میں ہماری باقاعدہ ’’عزت افزائی‘‘ کی گئی، ہم سے ایسا سلوک کیا گیا جیسا وڈیرا اپنے کمّی سے کرتا ہے، اور کمّی کمین بھی وہ

Read more

بے عزتی زیلنسکی کی ہوئی یا ٹرمپ کی؟ پر تبصرہ

آج مورخہ 4 مارچ 2025 کے کالم میں نصرت جاوید صاحب نے ٹرمپ زیلنسکی ملاقات کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی دیگر وجوہات میں سے ایک پاکستانی میڈیا کے دانشوروں کی طرف سے ظاہر کیا گیا تھرڈ کلاس رد عمل بھی ہے جس کے مطابق وہ پاکستانی حکومتی نمائندہ کی گت بننے کی آرزو کا اظہار کر رہے ہیں۔ اپنے کالم میں اٹھائے گئے اعتراضات مثلاً ٹرمپ کا جو بائیڈن کے متعلق انتقامی طرز اظہار ہے جو اگر امریکہ میں

Read more

ایک بیان سے ملک کی تقدیر نہیں بدلے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدر بننے کے بعد کانگرس سے پہلے خطاب میں پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس بیان پر اسلام آباد میں خوشی محسوس کی جا رہی ہے۔ سرکاری طور سے اسے ایک بڑی سفارتی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے پاکستان کی تعریف 26 اگست 2021 کو کابل ائرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ کی گرفتاری اور اسے امریکہ کے حوالے کرنے پر کی

Read more

سنہ 1884 کی برلن کانفرنس: افریقی غلامی کا سیاہ باب

عام طور پر بین الاقوامی تعلقات اور عالمی سیاسی نظام میں بین الاقوامی معاہدوں کی ہی بین الاقوامی تعلقات کے مضمون کی روح اور نفس مضمون کے طور پر تدریس کی جاتی ہے۔ عموماً تدریس کے دوران ان معاہدوں کو غیر سیاسی طور پر تجریدی (Abstract) انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے ان معاہدوں کے سیاسی، معاشی، تجارتی یا عسکری سیاق و سباق کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ان معاہدوں کے جاری کردہ اعلامیے طاقتور

Read more

شام سے چین تک بننے والی عسکری ٹریل

کردوں سے میری پہلی تعارف دوبایزید (Doğubayazıt) میں ہوئی، جب میں ان کے شہر میں، انقرہ کے لئے جانے والی گاڑی کے انتظار میں، ایک رات ٹھہرا ہوا تھا۔ دوبایزید کردوں کا گڑھ، ترکی کا مشرق میں ایران کے ساتھ سرحدی شہر ہے، جو برف پوش چوٹیوں والے کوہ آرارات کے دامن میں واقع ہے۔ اور دوسری ملاقات پشاور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کے دوران اس دوران ہوتی رہی، جب میں موٹر وے کو تعمیر کرنے والی ترک

Read more