کوٹھے سے وابستہ ایک غلط العام روایت

روایت اور درائیت کی اصطلاحات علمی سطح پر حدیث کو جانچنے کے حوالے سے استعمال ہوتی ہیں۔ تشریح کچھ یوں ہے کہ ایسی روایت جو پرکھ کے پیمانے پہ درست ثابت ہوتی ہو، مستند سمجھی جاتی ہے۔ میں نے اگرچہ اپنے مضمون کے لیے ایسے ہی معیارِ پرکھ کی طرف رجوع کرنا ہے لیکن میرا موضوع بالکل مختلف ہے۔ میں یہاں ایک ایسی سماجی روایت کو درائیت کی بنیاد پر رد کروں گا جو نہ معلوم کب سے ایک درست

Read more

سامنا اور وہ بھی انجان کا، مگر کیسے؟

من چاہے سے سامنا ہو یا ان چاہے سے۔ دل کی دھڑکن نے بے ترتیب ہونا ہی ہے۔ کُچھ ایسا بھی بولا جا سکتا ہے جو آپ کے من کے اندر کی بے چینی کو ظاہر کر دے۔ دل کے معاملات کو تو سنبھالا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ عصمت چغتائی کے الفاظ میں ”کوئی لاکھ روپیہ بھی دے تو میں نہ بتاؤں“ ۔ لیکِن میں آج آپ کوایک اور معاملے پر بہت کچھ بتانے لگا ہوں اور وہ بھی مفت

Read more

جذبہ انسانیت پر کچھ باتیں

میرا ہر کالم یا بلاگ اپنے اندر کوئی نہ کوئی اصلاحی پیغام سموئے ہوتا ہے۔ ایک اچھے لکھاری کے لکھنے کا مقصد صرف اپنا دل ہلکا کرنا نہیں بلکہ ارد گرد نظر آنے والی خرابیوں اور برائیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کی کوشش کرنا ہوتا ہے۔ انسان اور معاشرہ خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہیں، اگر ہم ان کی لسٹ بنائیں اور پھر ہر خامی کو خوبی میں بدلنے کی کوشش کریں تو اس عمل کو اصلاح

Read more

سِرل کے سُورج کے گِرد سات چکر

سال 2017 کے پانچویں مہینے کے 29 ویں دن ہمارے اکلوتے بیٹے سِرل (یوسف) بینجمن نے کائنات کا حصہ بنتے ہی زمین کے ہمراہ سورج کے گرد گردش کا آغاز کر دیا اور یوں امسال 2024 میں مئی کی 29 تاریخ کو اُس نے سورج کے گرد گردش کرتے ہوئے سات چکر مکمل کرلئے ہیں۔ ہمارے لئے یہ ماہ و سال، یہ لمحات اور یہ تجربہ یادگار، بابرکت، پُررونق اور پُر فضل رہے ہیں۔ ہم سِرل کی ساتویں سالگرہ پر

Read more

وحشت غزال اور نیوٹرینو: کائنات (6)

ہم وجود کی صرف ایک سطح پر رہتے ہیں، لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔ حقیقت کی یہ پوشیدہ جہتیں ہر طرف موجود ہیں۔ بہت دور، نوری برسوں سے بھی پرے۔ ہمارے پیروں کے نیچے۔ اور یہاں تک کہ آپ کے اور میرے اندر۔ ہم ایٹموں سے بنے ہیں۔ آپ کی آنکھ میں ستاروں اور معلوم کائنات کی تمام کہکشاؤں سے زیادہ ایٹم موجود ہیں۔ آپ کی چھوٹی انگلی کی نوک سے بڑی کسی بھی ٹھوس چیز کے لیے

Read more

جب جاپانی ریڈ آرمی نے دو عرب ہائی جیکروں کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل کے ’لوڈ‘ ائیر پورٹ پر حملہ کیا

یہ واقعہ 52 سال قبل آج کے دن یعنی 30 مئی 1972کو اسرائیل کے شہر تل ابیب کے لوڈ ائیر پورٹ پر پیش آیا۔ یہ تینوں جاپانی پیرس سے ائیر فرانس کی فلائٹ لے کر تل ابیب ائیر پورٹ پہنچے اور وہاں گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

Read more

ظہور احمد: غیر ملکی سفیر کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں سزا پانے والے پولیس اہلکار کی رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو مبینہ طور پر ایک غیر ملک سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں مقامی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

Read more

اناؤں کا روگ

حد نگاہ پھیلی زرخیز زمین پر سرسوں نے اپنی زرد رنگ کی چادر بچھا دی تھی، جسے دیکھ کر بڑا چودھری سینہ پھلائے فخریہ انداز میں اپنے کامے ٫ گامے سے کہہ رہا تھا۔ ”گامے دیکھ اتنے مربعوں کا مالک ہے کوئی اس علاقے میں؟ یہ زمین شان ہوتی ہے چودھری کی۔ یہ سارا علاقہ میرے ماتحت ہے۔ کسی کی جراءت ہے میرا حکم نہ مانے؟“ ہاتھ باندھے گردن جھکائے گامے نے سر ہلایا۔ چودھری نے پورے علاقے کو اپنا

Read more

ہاسٹل کی زندگی

روئے زمین پر جس سے فساد برپا ہوتا ہے جن کے فاسد وجود سے گھر کا آنگن مثل میدان حرب ہوتا ہے۔ جس کے شریر روح سے محلے میں روحانی فسادات بڑھ جاتے ہیں ۔ گھروں کے دروازوں پر ترچھے، لمبے، گول پتھروں کے نقوش عیاں ہو جاتے ہیں ان کی بد کار روح باقی چھوٹے شیاطین میں بھی پھیلنے لگتی ہے چھوٹے شیاطین کو باقاعدگی سے شطینیت کا درس گلی کے کسی ویران نوکڑ پر دیتا ہے یا ڈھلتی

Read more

جنگِ تربوز

آج ہم آپ کو ”جنگِ تربوز“ کے بارے میں بتائیں گے۔ اس جنگ کا ذکر آپ کو ”مطالعۂ وطن“ کی کسی کتاب میں نہیں ملے گا۔ اس لیے کہ یہ جنگ ہماری سرزمین پر نہیں لڑی گئی تھی۔ یہ جنگ امریکہ اور پانامہ کے مابین ہوئی تھی اور اس کا محرک تیل نہیں، تربوز تھا۔ یہ پندرہ اپریل، اٹھارہ سو چھپن عیسوی کی ایک شام کا واقعہ ہے۔ پانامہ کے بازار سے ایک امریکی گزر رہا تھا۔ بیچارے نے تھوڑی

Read more

ڈارون، بیوی اور خدا

جب ایک خدا کو ماننے والا ایک خدا کو نہ ماننے والے کے عشق میں گرفتار ہو جائے تو ان کی محبت دو آتشہ ہو جاتی ہے۔ جب چارلز ڈارون کی ایما سے ملاقات ہوئی تو وہ ان کی زلف کے اسیر ہو گئے۔ پہلے ایما ان کی محبوبہ، پھر بیوی اور آخر میں ان کے دس بچوں کی ماں بنیں۔ ایما ایک راسخ العقیدہ عیسائی تھیں اور ڈارون ایک پکے دہریہ تھے۔ میں نے جب ڈارون کی خود نوشتہ

Read more

گھونسلہ جلانے والے

سعدی شیرازی بھی کیا نادر روزگار ہستی تھے۔ بعد از وفات تربتِ ما در زمیں مجو / در سینہ ہائے مردمِ عارف مزارِ ما۔ آپ سے تو درویش کا کیف و کم پوشیدہ نہیں۔ فارسی کجا، بندہ تو مادری زبان پنجابی ڈھنگ سے نہیں جانتا۔ اردو کی تحصیل میں پچاس برس گزرے۔ اگلے روز سید شاہد بخاری (روز نامہ جنگ کا اداریہ لکھتے ہیں) نے ایک اردو ترکیب کا تلفظ درست کیا تو احساس تشکر سے آنکھ بھر آئی کہ

Read more

آصف فرّخی: پل بھر کو اَمر، پل بھر میں دھواں

آصف فرخی کو گزرے چار برس ہو گئے۔ چار برس پہلے دنیا کو حیران کر کے رخصت ہو جانے والے آصف فرّخی اردو کی ادبی دنیا کی متحرک ترین شخصیت تھے، وہ ایک ہمہ جہت تخلیق کار تھے۔ کیا نہیں تھے وہ، ایک پختہ افسانہ نگار، سنجیدہ نقاد اور قابل مدیر۔ تراجم کے میدان میں بھی انہوں نے گراں قدر خدمات انجام دیں تھیں۔ جہاں انھوں نے بین الاقوامی ادب کو اردو کے قالب میں ڈھالا تھا وہیں پاکستان کے

Read more

بیٹے کی پیدائش سے بے خبر باپ

ہمارے پدرانہ نظام کے معاشرے میں آج بھی بیٹی کی پیدائش کو بہت بڑا بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ حالاں کہ والدین کے لیے ان کی محبت اور جذباتی لگاؤ بیٹوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہوتا ہے۔ بیٹے کی خوش خبری نے تمہارے مرجھائے ہوئے چہرے کو بھی خوب تازگی بخش دی۔ اس وقت ہمارے گھر میں صرف ہمارا خاندان ہی رہائش پذیر تھا۔ ڈاکٹر ارشد اور ڈاکٹر نورین اپنا ذاتی کلینک شروع کر چکے تھے۔ اور کلینک کے اوپر

Read more

اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیراہن!

گیٹ پہ رکشا رکا۔ ہم اترے، سامان اتارا گیا اور ہم نے ادھر ادھر نظر اٹھا کر دیکھا۔ گیٹ کھلا ہوا تھا۔ باوردی چوکیدار ایک طرف کھڑا تھا اور چاروں طرف لڑکیاں ہی لڑکیاں۔ رنگ، خوشبو، آوازیں، قہقہے، پرمسرت چہرے۔

ہمیں لگا اقبال نے انہیں دیکھ کر ہی وہ مشہور عالم شعر کہا ہو گا۔ اودے اودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیراہن۔

ہم نے فوراً اپنی طرف نگاہ کی۔ کانسی رنگ جو پہن کر چلے تھے کہیں نہیں تھا۔ راہ کے گردوغبار نے کپڑوں کو ایک ملگجے روپ میں ڈھال دیا تھا۔ ہائے ہائے یہ سب کیا سمجھیں گی، کون ہے اتنی گندی سندی لڑکی؟

Read more

سقوط ڈھاکہ اور مجیب الرحمٰن

حال ہی میں تحریک انصاف کی جانب سے شیخ مجیب الرحمٰن کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، اور عمران خان خود کو مجیب الرحمٰن ثانی بنا کر پیش کر رہے ہیں، یہ بات اپنی جگہ اہمیت کی حامل ہے کہ کیا عمران خان واقعی ہی مجیب الرحمٰن بن سکتے ہیں، لیکن اس مقام پہ اس بحث سے غض بصر کرتے ہوئے اپنے قلم کو مجیب الرحمٰن کے سقوط ڈھاکہ میں کردار تک محدود رکھیں گے۔ دوسرے عوامل

Read more

القادر ٹرسٹ: عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس سے ملک ریاض کا کیا تعلق ہے؟

گذشتہ چند دنوں سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف زیرِ سماعت القادر ٹرسٹ کیس عوامی سطح پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون اور القادر ٹرسٹ کیس میں اشتہاری قرار دیے جانے والے ملک ریاض کی ایک ٹویٹ ہے۔

Read more

چیخوف اور افسانہ خادمہ: ایک تعارف

پیدائش: 1860 ء۔ انتقال: 1904۔ روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884 ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ چیخوف نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ‌‌ اسے ایک سخت مزاج باپ اور ایک اچھی قصّہ گو ماں نے پالا پوسا۔ چیخوف کی ماں اپنے بچّوں کو دل چسپ اور سبق آموز کہانیاں سنایا کرتی تھی۔ یوں ‌ بچپن ہی سے وہ ادب اور فنونِ لطیفہ میں

Read more

عزت، پہلوانی اور دودھ کی لسی۔

ہمارے دوست شیخ از پیر یعنی شیخ ناش پاتی نے ایک دن تھڑے پہ چائے پیتے ہوئے، گولڈ لیف کا ایسا لمبا کش کھینچا کہ سگرٹ نے ہاتھ جوڑے کہ بھیا سانس تو لینے دو ۔ پھر شیخ گویا ہوئے کہ تمام عمر میں یہی سمجھتا رہا کہ عزت دوسروں سے ملتی ہے۔ اسی لیے میں دوسروں سے عزت کی بھیک مانگتا رہا ہوں۔ دھوپ میں بال سفید کیے تو سمجھ آئی کہ دوسروں سے تو چَونی بھی نہیں ملتی،

Read more

ترک کہانی: بابائے چرند و پرند

یہ کہانی ہے ایک 58 سالہ جوتے مرمت کرنے والے ترگت قلیچ کی۔ ترکیہ کے شہر اق سرائے کے تاج محلہ کے قدیم صنعتی علاقے میں کئی عشروں سے جوتیوں کی مرمت کی دکان چلانے والے ترگت قلیچ گزشتہ 45 سال سے مسلسل پرندوں کو کھانا اور پانی ڈال رہا ہے۔ انہیں ان کی اس نیکی کی وجہ سے ”بابائے چرند و پرند“ بھی کہا جاتا ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترگت قلیچ کو اس سال یکم

Read more

سامنا اور وہ بھی انجان کا۔ مگر کیسے؟

من چاہے سے سامنا ہو یا ان چاہے سے۔ دل کی دھڑکن نے بے ترتیب ہونا ہی ہے۔ کُچھ ایسا بھی بولا جا سکتا ہے جو آپ کے من کے اندر کی بے چینی کو ظاہر کر دے۔ دل کے معاملات کو تو سنبھالا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ عصمت چغتائی کے الفاظ میں ”کوئی لاکھ روپیہ بھی دے تو میں نہ بتاؤں“ ۔ لیکِن میں آج آپ کوایک اور معاملے پر بہت کچھ بتانے لگا ہوں اور وہ بھی مفت

Read more

مردہ والد سے رابطے کے خواہشمند میئر جنھیں ایک نجومی اور ’فرشتوں کی آواز‘ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا

سوفیا مارٹینیز نامی نجومی پر الزام ہے کہ انھوں نے میئر سے دھوکہ دہی کے ذریعے پیسے ہتھیا لیے جبکہ میئر گلیز ڈی ٹوری پر کرپشن کرنے کا الزام ہے جس کی وجہ بتائی گئی ہے کہ انھوں نے نجومی خاتون پر ٹیکس ادا کرنے والوں کا بہت پیسہ لٹایا۔

Read more

طلعت صاحب کی رحلت اور میرا پچھتاوا

عرصہ ہوا طلعت حسین صاحب سے فون پر بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ اتوار کی سہ پہر لیکن ان کی رحلت کی خبر ملی تو یادوں کا انبار جمع ہونا شروع ہو گیا۔ ان سے ملاقات سے کئی برس قبل تعارف ان کی ذات سے نہیں بلکہ آواز سے ہوا تھا۔ آٹھویں جماعت پہنچ جانے کے بعد اتوار کے دن دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کی اجازت مل چکی تھی۔ جو بھی فلم دیکھنے جاتے وہاں سب سے پہلے ”پاکستان

Read more

سانحہ سرگودھا: چراغ سب کے بجھیں گے

ہم جس مذہب کے پیروکار ہیں اس کے متعلق ہم اپنے بڑے بزرگوں سے سنتے آئے ہیں ” کہ یہ امن و آشتی کا مذہب ہے“. معزز علمائے کرام جمعہ و عیدین اور مختلف ٹی وی چینلز پر اس بات کا اکثر و بیشتر چرچا بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ مومن

Read more

کیا خدا ایک استعارہ ہے؟

جب میں نے اپنے خدا پرست دوستوں سے پوچھا کہ ان کے ذہن میں خدا کا کیا تصور ہے تو پہلے دوست نے کہا خدا محبت ہے دوسرے دوست نے کہا خدا روشنی ہے تیسرے دوست نے کہا خدا عرش پر رہتا ہے چوتھے دوست نے کہا خدا شہ رگ کے بھی زیادہ قریب ہے پانچویں دوست نے کہا خدا انسان کے دل میں رہتا ہے اور پھر اپنے موقف کی حمایت میں یہ شعر سنایا مسجد ڈھا دے مندر

Read more

”خوشبو میں بسے خط“ اور سماج کا گند

”عدیلہ یہ عورتیں کون ہوتی ہیں، جن کے ساتھ تم مجھے منسوب کرتی ہو؟ مجھ پہ الزام لگاتی ہو۔ کون ہوتی ہیں یہ عورتیں؟ یہ بچاری زمانے کی ٹھکرائی ہوئی لاچار عورتیں ہوتی ہیں۔ محبت کے لفظ کی بھوکی۔ انہیں میں، احمد زریاب، اپنی محبت سے بناتا ہوں، سنوارتا ہوں، سجاتا ہوں، نکھارتا ہوں۔ میں اپنی محبت کے اوکسیجن سے ان کے مردہ وجود میں جان ڈالتا ہوں۔ انہیں زندہ رکھتا ہوں۔ اور تم کیا تھیں۔ تم بھی تو یہی

Read more

بڑا آدمی؛ ایک دھوکے کا سفر

قومی منظر نامے پر ہر گھر میں موجود اس دھوکے کے سفر کا آغاز میں اپنی کہانی سے کرتا ہوں۔ میرے والد صاحب، دادا، پردادا اور جہاں تک خاندانی یاداشت کام کرتی ہے سب کا پیشہ اور ذریعہ معاش کاشتکاری ہی رہی ہے۔ والد صاحب 70 کی دہائی میں بارہویں تک تعلیم حاصل کر کے گورنمنٹ سروس میں آئے تو ساتھ ساتھ خاندانی پیشے کو بھی اپنا اوڑھنا بچھونا بنائے رکھا۔ ہمارے لئے مگر یہ شعبہ شجر ممنوعہ قرار پایا۔

Read more

میداس: اپنی بیٹی کو چھو کر سونے کی مورتی بنا دینے والا ترکی کا بادشاہ حقیقت یا افسانہ؟

کہا جاتا ہے کہ میداس نے قدیم یونانی خدا دیانوسس کے لیے ایک کام سرانجام دیا اور بدلے میں یونانی خدا نے کہا کہ بادشاہ کوئی بھی ایک خواہش کرسکتا ہے اور اسے پورا بھی کیا جائے گا۔

Read more

شکست تخت پہلوی (4) – فرح دیبا

شاہ مسائل میں گھرے ہوئے تھے۔ بیرونی مداخلتیں، اندرونی شورشیں، تیل کی برآمد، سیاسی بے چینی، پڑوسی ملک عراق میں خونی انقلاب یہ سب انہیں پریشان کرنے کو کافی تھا۔ شاہ کی دوسری شادی بھی ناکام ہو چکی تھی اور ثریا ایران چھوڑ کر جا چکی تھیں۔ اس طلاق کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں شاہ نے کہا ”یہ میری زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا“ شاہ کی آواز بھرائی ہوئی تھی ”ملک کی خدمت کرنے

Read more

خوف کا کھیل

میڈم! یہ آپ نے کیا کیا؟ آپ کو یہ کرنے سے پہلے کسی سینیئر افسر سے مشورہ کر لینا چاہیے تھا۔ بڑی مشکل میں پھنس سکتی ہیں۔ کہتے کہتے حضرت میز کے دوسری طرف، سامنے کرسی پر براجمان ہو چکے تھے۔ اور خاتون افسر فائلیں دیکھتی، ان صاحب کی گل افشانیاں اور بے تکلفی ملاحظہ کر رہی تھی۔ اس کی سوالیہ نظروں کے جواب میں صاحب کہنے لگے۔ میڈم! جس فائل کو آپ نے آج دوبارہ کھول کر آرڈر لکھا

Read more

پدرسری نظام کا سب سے خطرناک مہرہ ؛ بھائی!

یہ بات جب ہم نے کہیں پڑھی تھی تو حیرت سے سوچا تھا۔ واقعی؟ کیا ماں جایا؟

حالات و واقعات نے بتایا کہ جب غیرت نامی گدلی پٹی ماں جائے کی آنکھوں پر بندھتی ہے تو اسے کچھ ٹھیک سے نظر نہیں آتا۔

قندیل بلوچ کے بھائی نے آدھی رات کو بے سدھ سوئی ہوئی کے منہ پہ تکیہ رکھا تو اسے بھول گیا کہ تکیے کے نیچے تڑپنے والی ماں جائی ہے۔

حال ہی میں بہن کی گردن اپنے ہاتھوں سے گھونٹ کر موت کے سپرد کرنے کے بعد سکون و اطمینان سے پانی پینے والا بھی بھائی ہی تھا۔

کیوں کرتے ہیں ایسا یہ بھائی؟ جن کے ساتھ ایک آنگن میں کھیل کود کر بڑے ہوتے ہیں انہی کی سانسیں چھین لیتے ہیں۔

Read more

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘

زیادہ تر بچے اپنی ماں کے اچانک غائب ہو جانے کی وجہ سے ابتر حالت میں ہوتے ہیں اور اپنے والد سے ڈرے ہوئے ہوتے ہیں لیکن کولیئر کے ساتھ ایسا نہیں تھا۔ گویا ان کے جذبات تھم سے گئے تھے۔

Read more

کیا واقعی کالج میں پڑھنا ضروری ہے؟ (مکمل کالم)

برٹش کونسل کے مطابق امسال ایک لاکھ طلبا او لیول کا امتحان دے رہے ہیں، ان امتحانات میں آٹھ مضامین کی فیس کل ملا کر 211000 روپے ہے، گویا فقط او لیول کے امتحان سے برٹش کونسل پاکستان سے 21 ارب روپے اکٹھے کر کے لے جائے گا جبکہ وفاقی حکومت کا ہائر ایجوکیشن کا پورے سال کا بجٹ 65 ارب روپے ہے، سو ہماری اشرافیہ کے بچے ایک امتحان پر 21 ارب روپے خرچ کرتے ہیں جو کہ قائد

Read more

وہ افغان لڑکی جسے موت کی دھمکیاں اور بم دھماکے بھی اولمپکس میں جانے سے نہ روک سکے

افغانستان سے تعلق رکھنے والی منیزہ طالش اس سال اولمپکس میں شامل ہونے والے سٹریٹ ڈانس کے پہلے ایونٹ میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ وہ افغانستان میں ایک ایسے ماحول میں پروان چڑھیں کہ جہاں انھیں دھمکیوں، بموں اور طالبان کی اقتدار میں واپسی سمیت بہت سے دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

کینیڈا کے لوگ کیسے رہتے ہیں؟

کینیڈا ایک کثیر الثقافتی (ملٹی کلچرل) ملک ہے۔ ایک جائزہ کے مطابق یہاں کے 95 فیصد لوگ یا تو خود امیگرنٹ ہیں یا ان کے باپ دادا امیگرنٹ تھے۔ مختلف ممالک سے ترکِ وطن کر کے آنے والے لوگ یقیناً مختلف رسم و رواج اور عادات و خصائل رکھتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ آپس میں اس طرح گھل مل گئے کہ اب کینیڈین معاشرے کا اپنا ایک علیحدہ اور مجموعی تشخص قائم ہو چکا ہے۔ بطور

Read more

دنیا جائے بھاڑ میں

جب گھر کے باقی تمام افراد اپنے اپنے کاموں کے لئے چلے گئے تو ماں نے گھر کی ملازمہ کو بھی مارکیٹ بھیجا اور باہر کا گیٹ بند کر دیا۔ پھر اندر آئی، کمرے کو لاک کیا، بیٹی کے پاس آ کر بیٹھ گئی اور بولی۔ ”ہاں اب بتاؤ مسئلہ کیا ہے؟“ ۔ بیٹی نے اُلٹا سوال کیا ”کاہے کا مسئلہ امّی جان؟“ ۔ ”ایک تو کوئی مجھے سمجھائے کہ آج کل کی بیٹیاں بڑی ہو کر یہ کیوں سمجھنے

Read more

سرگودھا: توہین مذہب کے الزام پر مشتعل ہجوم کا حملہ، یہ واقعہ کیسے رونما ہوا؟

سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں یہ ایک معمول کی صبح تھی کہ اچانک ایک فیکٹری کے باہر زمین پر گرے مقدس اوراق کی نشاندہی پر کچھ ہی گھنٹوں میں حالات اس قدر کشیدہ ہوگئے کہ امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے پولیس کے ہزاروں اہلکار تعینات کیے گئے۔

Read more

چوبیس مئی، 1984

چوبیس مئی، 1984۔ ٹیکسی چلی، گھر پیچھے رہ گیا اور وہ مہربان چہرے بھی جن کی آنکھیں بھیگی ہوئی تھیں اور چہروں پہ مسکراہٹ تھی۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ احباب کو خیال آئے کہ ہم اس جدائی پہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیے ہوں گے اور بھائی ٹیکسی میں چپ کروانے کی کوشش میں ہلکان ہوتا ہو گا۔ یقین جانیے ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چپ کروانے کی نوبت تو تب آتی اگر ہم۔ سب گھر والے جانتے تھے کہ

Read more

’ہنی ٹریپ‘ یا سازش: بنگلہ دیش کے رکن اسمبلی کا انڈیا میں پراسرار قتل جو اب ایک معمہ بن چکا ہے

کولکتہ میں بنگلہ دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ کے ایک رکن پارلیمان انوارالعظیم کا پراسرار قتل ایک معمہ بن گیا ہے۔ پولیس کے مطابق انھیں 13 مئی کو کلکتہ کے فلیٹ میں قتل کیا گیا تھا مگر ان کی لاش کا ابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔

Read more

وانا وزیرستان؛ مجرمانہ خاموشی کب تک؟

وزیرستان کے باسی دہشتگردی، طالبانائزیشن اور وار۔ ان۔ ٹیرر کی وجہ سے نکل مکانی، دو نسلوں قربانیوں کے بکرے بننا، نفسیاتی بیماریاں میں مبتلا اور گھر و بازار کی لوٹ و مسماری سہنے کے باوجود زمینی حقائق بتا رہے ہیں کہ ماضی پھر سے خود کو دوہرانے والا ہے۔ روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر جبکہ آبادی میں بے انتہا اضافہ ہو رہا ہے۔ بے روزگار نوجوان نشہ آور مواد کے عادی بنتے جا رہے ہیں کچھ روزگار کے

Read more

بزعم خود مرد حق: ضیا الحق

سابق صدر جنرل ضیا الحق یقینی طور پر ایک متنازع شخصیت ہیں وہ لوگ جو ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ سے پھانسی کی سزا ملنے کے باوجود انہیں آج تک شہید کہتے ہیں، جنرل ضیا الحق سے شدید نفرت کرتے ہیں انہیں ضیا الحق صاحب کی کوئی بات اچھی نہیں لگتی۔ ضیا الحق کا نام سن کر ان کا خون کھولنے لگتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے موقع پر لاہور کے اردو بازار میں ایک غریب جیالے

Read more

مدثر نارو

شوہر کی تلاش میں مصروف صدف چغتائی ایک دن اچانک ہی خاموش ہو گئیں۔ وہ 2018 ء سے اپنے لاپتہ شوہر کی بازیابی کے لیے جدوجہد کر رہی تھیں کہ مئی 2021 ءمیں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہو گیا اور ان کا چھ سالہ بیٹا دادی کے ساتھ باپ کی تلاش میں دائر مقدمے کی سماعت میں عدالتوں کی سخت اور نامہرباں راہداریوں کی خاک چھان رہا ہے۔ دنیا میں کہیں بھی سچ بولنا آسان

Read more

چالیس برس پہلے کا مئی اور ڈاکیہ!

نہ جانے قسمت مہربان تھی یا ڈاکیہ کہ ایک خط وہاں پہنچ ہی گیا جہاں اسے دس دن پہلے پہنچنا چاہیے تھا۔
تئیس مئی، 1984۔

ہم لکھ چکے ہیں میڈیکل کالج میں داخلے کی خبر تو فروری کے آخیر میں ہی مل چکی تھی اور یہ بھی کہ ہر طرف سے مبارکبادیاں مل رہی تھیں۔

رشتے دار، محلے دار، سہیلیاں، کلاس فیلو۔ کوئی نہ کوئی آتا رہتا۔ مبارک باد کے ساتھ یہ جملہ۔ ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا۔ ہم منہ کھول کر دیکھتے، ہائیں۔ انہیں کیسے پتہ تھا؟ امتحانوں سے تو ہم گزرے اور پھر بھی ہمیں پتہ نہیں تھا۔

اگلا جملہ کچھ یوں ہوتا۔ ہائے اب یہ چلی جائے گی۔ پانچ برس۔ اتنا طویل عرصہ؟ امی اداس لہجے میں کہتیں۔ خیر صلا۔ گزر جائے گا یہ وقت۔ پتہ بھی نہیں چلے گا۔ آپا بھی اداسی سے مسکرا دیتیں۔ اور ہم۔ ہم جوش سے کہتے۔ کون سا سات سمندر جا رہی ہوں میں کہ پھر آہی نہ سکوں؟

Read more

اپنے شوہر کے ساتھ مقدس مقام کی سیر پر ’اچانک غائب‘ ہونے والی 77 سالہ خاتون جن کا بیٹا انھیں ایک دہائی سے ڈھونڈ رہا ہے

جواؤ کا خیال ہے کہ ان کی والدہ زندہ ہیں لیکن رشتہ داروں کا خیال ہے کہ اتنے برسوں کے بعد شاید بیٹریز مر چکی ہیں۔ اختلاف کے باوجود خاندان کے افراد کی ایک مشترکہ خواہش ہے: یہ جاننا کہ بیٹریز کے ساتھ کیا ہوا تھا۔

Read more

خود نوشت، ”ریاض نامہ“ پر ایک نظر

آپ ملک کے اندر ہوں یا باہر، یادوں سے چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ انسانی زندگی میں ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب گزرے شب و روز ”یادیں“ بن جاتی ہیں۔ ان یادوں کے بہت سے کردار بھی ہوتے ہیں کچھ زندہ ہوتے ہیں اور کچھ گزر گئے ہوتے ہیں۔ کچھ قریب ہوتے ہیں، کچھ ہزاروں میل دور ہوتے ہیں۔ بقول شاعر، ہر طرف یوں تیری یادوں کا دھواں ہوتا ہے تیری دوری میں بھی قربت کا گماں

Read more

ہبہ ابو ندیٰ کی غزہ سے آخری نظم

کہا جاتا ہے کہ غزہ کی 32 سالہ شہید شاعرہ اور فکشن نگار ہِبہ کمال صالح ابو ندیٰ کی آخری نظم ”پناہ“ ہے۔ وہ 20 اکتوبر 2023 ء کو اپنے گھر میں موجود تھیں کہ اسرائیلی طیارے ان کے گھر پر بم برسا کر اور اسے ملبے کا ڈھیر کر کے ان کی قبر بنا گئے تھے۔ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ دراز ہوتا چلا گیا ہے۔ پوری دنیا سراپا احتجاج ہے مگر عالمی طاقتوں کی پشت

Read more

’وہ جنگ کے لیے اپنے پیاروں کو چھوڑ کر جا رہے ہیں اور شاید کبھی واپس نہ آئیں‘

کراٹے چیمپیئنز ہوں یا میڈیکل سٹوڈنٹس میانمار میں نوجوان شہری زندگی چھوڑ کر جنگل میں مزاحمت کا حصہ بننے کے لیے جا رہے ہیں تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جنھوں نے لڑائی کا انتخاب نہیں کیا بلکہ دیگر طریقوں سے انقلاب کے لیے خود کو وقف کر دیا ہے۔

Read more

سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازش: انڈین شہری کی امریکہ کو حوالگی کے خلاف درخواست مسترد

نیو یارک میں ایک امریکی شہری کو مبینہ طور پر قتل کرنے کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار نکھل گپتا نے امریکہ کو حوالگی کے خلاف جمہوریہ چیک کی آئینی عدالت میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔

Read more

سحرش خان سدوزئی جن کا ’فریضہ‘ گھریلو ملازمین کے ان پڑھ بچوں کی زندگیاں بدل رہا ہے

سحرش کے کھولے گئے اس سکول، جسے انھوں نے ’فریضہ‘ کا نام دیا ہے، میں بچوں کو چوتھی جماعت تک مفت تعلیم دی جاتی ہے اور اس کے علاوہ مفت کتابیں اور کاپیاں بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

Read more

حجام سے شدت پسند بننے کا سفر: تاجک شہری دولت اسلامیہ کے لیے آسان ہدف کیوں ہیں؟

سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد بننے والے چھوٹے سے ملک تاجکستان کے ہزاروں شہری جہادی گروپوں، خاص طور پر افغانستان اور وسطی ایشیا میں سرگرم نام نہاد دولت اسلامیہ سے وابستہ گروپوں کی صفوں میں شامل ہو چکے ہیں۔ آخر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملہ اور فیک نیوز: ’ریپ اور قتل کی جھوٹی خبروں‘ نے کشیدگی کو کیسے بڑھایا؟

بی بی سی نے 17 مئی کو بشکیک میں اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر لگائی گئی پوسٹس کا جائزہ لیا ہے اور کرغزستان کے مقامی صحافیوں اور بشکیک میں موجود پاکستانیوں سمیت ان کے اہلِخانہ سے اس بارے میں تفصیل سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ فیک نیوز نے کیسے اس معاملے کی سنگینی اور اس سے متاثرہ افراد کی پریشانی اور بے یقینی میں اضافہ کیا۔

Read more

کرغیزستان کی ڈاکٹر ساز منڈی

حالیہ دنوں میں پاکستان میں کرغیزستان کا نام ہر اخبار اور ٹی وی کے سکرینوں پر نظر آ رہا ہے، اس کی وجہ وہاں موجود پاکستان میڈیکل کے طلبا پر مقامی باشندوں کے پرتشدد حملے ہیں۔ یہ ملک ازبکستان کو چھوڑ کر اس خطے کا سب سے غریب اور غیر ترقی یافتہ ملک ہے۔ اس لیے اس کی ایک تہائی آبادی دیگر ملکوں میں کام کی تلاش میں جاتی ہے۔ اس ملک کا سب سے بڑا بزنس جسم فروشی ہے۔

Read more

بنگال کی ساحرہ۔ رونا لیلیٰ

موسیقی کی دنیا میں رونا لیلیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ بنگال کی ساحرہ رونا نہ صرف پاکستان میں موسیقی کے افق پر چمکتا ہوا ایک انتہائی روشن ستارہ رہی ہیں، بل کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش میں بھی انہوں نے موسیقی کے میدان میں اپنا لوہا منوایا۔ رونا لیلیٰ نومبر 1952 میں ایک بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سید محمد امداد علی، ایک سوِل سرونٹ، جب کہ ان کی والدہ امینہ لیلیٰ ایک میوزیکل

Read more

مشرقیت اور عظیم تر مشرقی روایات

بر صغیر پاک و ہند کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں دو پالیسیاں یعنی حکمت ہائے عملیاں بہت عام بلکہ سر عام ہیں۔ 1۔ گزارا کرو 2۔ اس سے بھی برا ہو سکتا تھا اس لیے شکر ادا کرو۔ ان دونوں کے سہارے ہم زندگی بتا رہے ہیں۔ بلکہ ہمارے ہاں زندگی نہیں ہوتی ہمارے ہاں ”گزارا کرو“ ہوتا ہے۔ اہل مغرب جب ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو پوچھتے ہی ہاوؤ اذ لائف؟ ”؟ یعنی زندگی کیسی ہے؟

Read more

ناول ”دی ہابٹ“ صرف بچوں کا ادب نہیں

’دی ہابٹ‘ جے آر آر ٹولکین (3 جنوری 1892۔ 2 ستمبر 1973) کا تحریر کردہ مہم جوئی پر مبنی ایک تخیلاتی ناول ہے۔ بنیادی طور پر دی ہابٹ نوجوانوں کے لیے لکھا گیا فکشن تھا جسے پہلی بار 1937 میں شائع کیا گیا۔ ٹولکین کے شہرہ آفاق ناول ’دی لارڈ آف رنگ‘ کی دیواریں بھی اسی ناول کی بنیادوں پر ہی قائم ہیں۔ ناول کا ترجمہ دنیا کی تقریباً تمام بڑی زُبانوں میں کیا جا چکا ہے۔ اس کے اُردو

Read more

مقابلے کا امتحان: متوسط ذہنیت یا نوآبادیاتی باقیات

مقابلے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا اور پورے ملک میں جیسے ایک دریافت کی لہر دوڑ گئی ہو کہ لو دیکھو اس سال کون کون سے غیر معمولی دماغ یعنی ”افلاطون“ دریافت ہوئے ہیں۔ جو پاس ہو گئے ان کی گردنیں اکڑ گئیں، موبائل فون پہ پرائیویسی لگ گئی، سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ ”follow“ کا بٹن نمودار ہو گیا اور نام کے ساتھ اچانک صاحب لفظ کا اضافہ کر دیا گیا۔ گھر کے باہر قطار در قطار عزیز

Read more

بشکک کی تشکیک و تحقیق اور طلبا کے حالات

احباب میں کون ہے جس نے حالیہ دنوں میں قرغزستان کے دارالحکومت بشکک کا ذکر نہیں سنا؟ یہ اعتراف کرنے میں کوئی باک نہیں کہ بشکک اس خادم کے پسندیدہ ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ کچھ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ یہ خادم اپنے ہم کاروں میں عادی مستعفی کے لقب سے مشہور ہے۔ سو سن دو ہزار دس میں بنگلادیش کی بقول شخصے ”پکی نوکری“ سے استعفی دے کر گھر بیٹھا تھا اور ارادہ تھا کہ

Read more

بریکنگ نیوز: راجیو گاندھی کا قتل اور ملک صفدر کی بے نیازی

(رضی الدین رضی کی یاد نگاری) اب تک ہم نے آپ کو جن سنسنی خیز خبروں (بریکنگ نیوز) کا احوال سنایا ان میں سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل کی خبر بھی شامل ہے۔ اندراگاندھی کو 31 اکتوبر 1984ء کو قتل کیا گیا تھا اور ان دنوں میں روزنامہ نوائے ملتان کے ساتھ وابستہ تھا۔ وہ زمانہ ایسا تھا کہ ابھی اطلاعات کی ترسیل میں برق رفتاری نہیں آئی تھی میڈیا پر سرکاری کنٹرول تھا اور اندرا گاندھی کے

Read more

ملتان کا ضمنی انتخاب اور فارم 47 والی کہانی

لاہور کے ٹیکسالی دروازے سے اٹھے ہمارے خطے کے یکا و تنہا ملامتی شاعر شاہ حسین نے بہت سادگی سے یہ حقیقت بیان کر رکھی ہے کہ ’’تخت‘‘ مانگنے سے نہیں ملا کرتے۔ تحریک انصاف مگر اس حقیقت کا کماحقہ ادراک نہیں کر پائی ہے۔ سوشل میڈیا پر ضرورت سے زیادہ انحصار نے میری دانست میں اسے عملی سیاست کے ٹھوس تقاضوں سے بے اعتنائی کی جانب دھکیلنا شروع کردیا ہے۔ وہ سیاسی اعتبار سے ایک ’’متوازی دنیا‘‘ میں رہنا

Read more

ابتسام الٰہی ظہیر کی ڈگریوں کی قطار اور عبدالسلام فزکس کانفرنس

علامہ ابتسام الہی ظہیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ ہیں۔ آپ اس وقت شاید پاکستان کی سب سے متحرک مذہبی شخصیت ہیں۔ آج میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ اسٹڈی کروں اور لکھوں۔ آپ علامہ احسان الٰہی ظہیر کے صاحبزادے ہیں جو اپنے وقت کی بڑی مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر بنیادی طور پر حافظ قرآن ہیں اور انہوں نے حفظ کی سند لاہور کی مشہور جامعہ لسوڑیاں والی سے حاصل

Read more

ہیلی کاپٹر حادثہ

غالب نے کہا تھا کہ زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب موت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا غالباً مولانا روم نے فرمایا تھا کہ ”تدبیر کند بندہ تقدیر Seeند خندہ“ انسان تدابیر اور منصوبہ بندی کر رہا ہوتا ہے اور تقدیر ہنس رہی ہوتی ہے۔ اسی لیے مرزا شوق لکھنوی نے کہا تھا کہ موت سے کس کو رست گاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے۔ کس نے سوچا ہو گا کہ کچھ دن پہلے پاکستان

Read more

میرا رب دنوں کو پھیرتا رہتا ہے!

سورہ آل عمران میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ ”ہم تمہارے درمیان دنوں کو پھیرتے (یا بدلتے ) رہتے ہیں۔“ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان یقیناً مفصل تفسیر کا حامل ہے۔ تاہم سادہ الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کے حکم سے لوگوں کی زندگی کے حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی آدمی کی زندگی میں خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور دن آ جاتے ہیں۔ کبھی نہایت کامیاب و کامران آدمی غموں اور ناکامیوں میں گھر کر

Read more

کاسنی پھول

گاڑی پارکنگ میں پارک کر کے میں نے ہسپتال کی طرف جانے والا اندرونی راستہ (pedway) لیا۔ آج خوش قسمتی سے دوسری منزل پر پارکنگ مل گئی تھی۔ میں پیڈوے میں داخل ہوئی تو مشرقی جانب کے بڑے بڑے شفاف شیشوں سے بنی دیوار میں سے چنتی ہوئی نرم دھوپ نے میرے وجود کو چھوا۔ میں نے اپنے قدم ارادتا آہستہ کر لئے۔ دھوپ کی طرف اپنا چہرہ موڑ لیا۔ اس کی نرم تمازت کو اپنے وجود میں داخل ہونے

Read more

خشک پتوں کی محبت

اُن دنوں میری تعیناتی نہر اپر جہلم کے کنارے آباد ایک قصبہ میں تھی۔ گھنے درختوں میں گھِرا یہ چھوٹا سا خوبصورت قصبہ تھا۔ نہر کے بائیں کنارے سڑک کے ساتھ ایک چھوٹا سا بازار تھا جس کے ایک طرف ہمارے بینک کی برانچ واقع تھی۔ قصبے کے زیادہ تر افراد برطانیہ میں آباد تھے۔ بھلے وقتوں میں بینک منیجر کو معاشرے میں بڑی اہمیت حاصل تھی۔ بینک منیجر سے دوستی فخر کی بات ہوا کرتی تھی۔ لوگ اپنے گھروں

Read more

ایرانی صدر کو حادثہ اور ذہن میں اٹھتے وسوسے

صحافی کی بنیادی بدقسمتی یہ ہے کہ اسے غالب کی بیان کردہ ”ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا“ والی بے اعتنائی میسر نہیں ہوتی۔ دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی اہم واقعہ ہو جائے تو اس کے بارے میں جلد از جلد سب کچھ جان لینے کی تڑپ جان کھپا دیتی ہے۔ حقائق کی تلاش تک خود کو محدود رکھنے کے بجائے اہم واقعہ کے ممکنہ مضمرات بھی اندیشہ ہائے دور دراز کی صورت اختیار کرتے ہوئے

Read more

نتن یاہو اور حماس رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کرنے والے پاکستانی نژاد پراسیکیوٹر کریم خان کون ہیں؟

آئی سی سی کے چیف پراسیکوٹر پاکستانی نژاد کریم اسد احمد خان کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور حماس رہنماؤں کے خلاف جنگی جرائم کے کے کیس کی پیروی کے بعد سے وہ عالمی توجہ کا مرکز ہیں

Read more

کیا آپ چارلز ڈارون کے نظریہ ارتقا کے سائنسی ثبوت سے واقف ہیں؟

پچھلی چند دہائیوں میں جب بھی میں نے مختلف مکاتبِ فکر کے مردوں اور عورتوں سے ڈارون کی زندگی اور نظریہِ ارتقا کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا تو مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان میں سے اکثر نے یا تو اس نظریے کو سنجیدگی سے پڑھا ہی نہیں تھا اور اگر پڑھا بھی تھا تو صحیح طریقے سے سمجھا نہیں کیونکہ وہ سائنس کے سنجیدہ طالب علم نہیں تھے۔ میں اس کالم میں ڈارون کی زندگی اور

Read more

انڈیا: لگژری گاڑی سے دو افراد کو ہلاک کرنے والا ’نابالغ ملزم‘ جسے حادثے پر مضمون لکھنے کی شرط پر ضمانت مل گئی

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک نوجوان نے دو بائیک سوار کو کچل دیا۔ اس کار حادثے کے معاملے میں بچوں کی عدالت (جووینائل جسٹس بورڈ یعنی جے جے بی) نے اپنی لگژری کار چلانے والے نابالغ کو اس شرط کے ساتھ ضمانت دے دی کہ وہ اس کار حادثے پر ایک مضمون لکھے گا۔

Read more

طاوس فقط رنگ

طاوس فقط رنگ نیلم احمد بشیر کا ایک خوب صورت بیانیہ ناول ہے، جس کا عنوان اقبال کے معروف مصرِع: بلبل فقط آواز ہے طاوس فقط رنگ پر رکھا گیا ہے۔ ناول کا عنوان ہی کسی مور کے پر کی طرح ہمارے وجدان میں سہ رنگی سوال کے خیالات بھرنے لگتا ہے اورذہن خود بخود اقبال کی مغربی طرز زندگی اور معاشرتی روایتوں پر تنقیدی نظر کی طرف پرواز کرنے لگتا ہے جس کا اشارہ اسی کلام کے اگلے شعر

Read more

مصروفیت، کامیابی اور جان راک فیلر

نا معلوم مسئلہ نظام تعلیم کا تھا، زمانے کا یا خلل ہمارے دماغ کا تھا۔ مگر بچپن سے ہم نے استادوں اور بزرگوں سے تین بنیادی اصول سیکھے۔ 1۔ کامیاب آدمی کی نشانی یہ ہے کہ وہ مصروف ہوتا ہے۔ یعنی مصروف رہنا کامیابی کی نشانی ہے۔ اسے ہم مصروفیت پسندی کہتے ہیں۔ 2۔ کامیاب ہونے کے لیے ذہنی دباؤ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے جتنا ذہنی دباؤ ہو گا، مطلب آپ زیادہ کامیابی کی طرف جا رہے ہیں۔

Read more

کلاسیکی چینی ادب کا شاہکار ناول ”دریائے ہولن کی کہانیاں“ ۔ ایک تعارف

معروف چینی ادیبہ شیاؤ ہونگ 1911 میں، شمال مشرقی چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے ایک امیر زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کا پیدائشی نام چنگ ناین تھا۔ وہ نو سال کی تھیں تو ان کی ماں کا انتقال ہو گیا، اور شیاؤ ہونگ کی ذمہ داری ان کے سرد مہر اور سخت گیر والد پر آن پڑی، لیکن ان کی پرورش ان کے محبت کرنے والے دادا کے ہاتھوں میں ہوئی جنھوں نے انھیں کلاسیکی شاعری پڑھائی۔

Read more

فلپائن کی میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام: نوجوان سیاستدان جن کے ’خاندان، تعلیم اور پیدائش کا کوئی ریکارڈ نہیں‘

جمعرات کی رات صدر مارکوس نے ایلس گو کے معاملے پر بڑھتی ہوئی تشویش میں اپنی آواز کا اضافہ کیا۔ ’کوئی انھیں نہیں جانتا۔ ہم حیران ہیں کہ وہ کہاں سے آئی تھیں، اسی لیے ہم بیورو آف امیگریشن کے ساتھ مل کر ان کی تحقیقات کر رہے ہیں کیونکہ ان کی شہریت کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔‘

Read more

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہے

19 مارچ 1997 کو کینیڈا کی ایک کان کنی کی کمپنی بری ایکس منرلز کے چیف جیولوجسٹ مائیکل ڈی گزمین نے انڈونیشیا کے جنگل میں ایک دور دراز مقام پر جانے کے لیے ہیلی کاپٹر پر سوار ہوئے تھے۔ وہ یہ سفر اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ کر چکے تھے۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں سے انھوں نے سونے کے بڑے ذخائر دریافت کرنے سے متعلق دعویٰ کیا تھا۔

Read more

کراچی میں ’کویتا دیدی کا ڈھابہ‘ جہاں انڈین پاؤ بھاجی اور وڑا پاؤ ہاتھوں ہاتھ بک رہا ہے

کویتا سولنکی کی منفرد بات یہ ہے کہ ان کے ڈھابے نے اس مقام پر دیگر خواتین کو بھی کھانے کا کاروبار کرنے کا راستہ دکھایا اور اب یہ جگہ کراچی میں خواتین کی فوڈ سٹریٹ بنتی جا رہی ہے جو کراچی کینٹ سٹیشن کے قریب نواب آف جونا گڑھ کے پرانے بنگلے کی دیوار کے ساتھ ہے۔

Read more

ڈلیوری تو نارمل تھی مگر!

آپا ایک مہینہ ہسپتال رہ کر گھر آ گئیں لیکن یہ وہ آپا نہیں تھیں۔ وہ بدل چکی تھیں ایک نحیف و نزار عورت کے روپ میں اور پیٹ کے ساتھ لٹکی ہوئی ایک تھیلی ہمہ وقت ساتھ تھی جس میں پاخانہ جمع ہوتا رہتا تھا۔

یہ تو ہم بتا ہی چکے ہیں کہ اوزاری زچگی کی وجہ سے ویجائنا اور بڑی آنت میں زخم بنے جنہیں ڈاکٹر نے اناڑی پن سے سی کر گھر بھیج دیا۔ لیکن شاید پھٹنے والی جگہ بہت زیادہ تھی اور تکنیکی طور پہ ٹھیک سے سلائی بھی نہیں ہوئی تھی سو ٹھیک طریقے سے جڑ نہ سکی اور ٹانکے بار بار ٹوٹتے رہے۔ ٹانکے ٹوٹنے کی وجہ سے زخم پھر سے کھل جاتا اور خون نکلنا شروع ہو جاتا۔

بے تحاشا خون کی بوتلیں، ان گنت دوائیاں اور تین آپریشنز کے بعد ڈاکٹرز نے فیصلہ کیا کہ ان کی پاخانے والی نالی میں سوراخ بنا کر اسے پیٹ سے باہر لٹکا دیا جائے۔ اس آپریشن کو کلاسٹومی کہتے ہیں۔ اس میں پاخانہ مقعد سے خارج ہونے کی بجائے پیٹ سے نکلی ہوئی بڑی آنت سے نکل کر پلاسٹک کے ایک بیگ میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ جب بیگ بھر جائے تو اسے اتار کر دوسرا بیگ لگایا جاتا ہے۔

Read more

ولیم ہرشل، جان مِچل اور بلیک ہول: کائنات (4)

دیکھنا ایمان لانا نہیں ہوتا۔ ہمارے حواس ہمیں دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ ستارے بھی وہ نہیں ہیں جو وہ نظر آتے ہیں۔ سائنس نے ہمیں بتایا ہے کہ کائنات ہمارے تصور سے بھی زیادہ عجیب ہے۔ روشنی، زمان و مکاں اور کشش ثقل ایسی حقیقتیں پیدا کرنے کی سازش کرتے ہیں جو انسانی تجربے سے ماورا ہیں۔ ہم وہیں جا رہے ہیں۔ میرے ساتھ آئے۔ 1802 میں، ایک رات، ماہر فلکیات ولیم ہرشل (William Herschel) اپنے بیٹے

Read more

سفنے

کل رات میری ماں میرے سفنے میں ائی۔ میں گلے لگا کے رونے لگ گیا۔ کیا بات ہے محمد اظہر حفیظ، امی جی مجھے روز ڈراؤنے سفنے آندے نے۔ میں ساری رات ڈرتا رہتا ہوں۔ ڈر کے بھاگتا رہتا ہوں۔ نہ میرا بہادر بیٹا تو تو ساری دنیا کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہوجاتا ہے پھر سوتے میں کیوں ڈرتا ہے۔ پتہ نہیں امی جی نمازیں بھی مکمل قائم کرتا ہوں۔ سب کام ایمان داری سے کرتا ہوں جو تھوڑی

Read more

الف کا اعترافی بیان (مکمل کالم)

الف کا اپنے بارے میں گمان تھا کہ وہ ایک نیک آدمی ہے، اور یہ گمان کچھ ایسا غلط بھی نہیں تھا۔ جس قسم کی زندگی اس نے گزاری تھی اس میں بدی کی گنجایش ویسے ہی کم تھی، لیکن انسان جس حال میں بھی ہو، بدی کے راستے اور طریقے بہرحال نکال ہی لیتا ہے۔ الف کے پاس بھی برائی کا آپشن موجود تھا، وہ چاہتا تو اس چار دن کی زندگی میں اپنے لیے گناہ کا موقع تلاش

Read more

’نواز شریف کو کوئی نہیں ہنسا سکتا‘

جب میاں صاحب طاقت کا منبع تھے تب بھی نہ ہی اپنا نامزد کردہ کوئی اچھا سپہ سالار ملا اور نہ ہی کوئی اچھا جج۔ اور آج جب وہ سیاسی حاشیہ بن چکے ہیں۔ وسعت اللہ خان کی تحریر۔۔۔

Read more

نواز شریف صاحب! اب آگے بڑھنے کا وقت ہے

متوقع ہے کہ نواز شریف 28 مئی کو منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر منتخب کر لیے جائیں گے۔ شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور نئے صدر کے انتخاب تک وہ عبوری طور سے پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ ملک کی موجودہ مشکل سیاسی و معاشی صورت حال میں لیڈروں سے مسائل کا حل تلاش کرنے، تنازعات و اختلافات ختم کرنے اور ملک کو آگے بڑھنے کا

Read more

شیما کرمانی: ہر تان ہے دیپک

تحریر: صائمہ حیات/ عاطف حیات پرفارمنگ آرٹ اور بطور خاص کلاسیکل رقص کو ہمارے یہاں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ریاستی سطح پر اس فن کی پذیرائی نہ ہونے کے سبب یہ فن اب یکسر معدوم ہو چکا ہے۔ ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں بشمول اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں طالبعلموں کی اکثریت تعلیم حاصل کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ طالب علم اپنے پورے تعلیمی کیریئر کے دوران اس فن سے مکمل طور پر نابلد رکھے جاتے ہیں بلکہ نصاب میں

Read more

اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری تصادم میں پسپائی کس کی ہوگی؟

گزشتہ چند سالوں سے ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان کوئی فلم سٹوڈیو بن چکا ہے۔ جہاں ہر ہفتے ایک فلم ریلیز ہوتی ہے ہفتے کا آخری دن ختم ہونے سے پہلے نئی فلم پھر ریلیز ہو جاتی ہے۔ ان فلموں کے موضوعات کچھ یوں ہوتے ہیں۔ ”ایک پیج، اینٹی اسٹیبلشمنٹ، نرم گرم مداخلت، حکومت اور اداروں میں ٹکراؤ، فوج اور جوڈیشری میں تناؤ، حکومت اور حزب اختلاف میں رسہ کشی، اداروں کی آپس میں جنگ، احتساب کے نام پر

Read more

مردے کی آنکھیں کھلیں تھیں (بقیہ) سلیم رضا ٹھاکر

بیٹا سائیکل نہ مل سکنے کی وجہ سے سال بھر روتا رہا، اس کے ہم عمروں کے پاس سائیکلیں تھیں، میری اوقات نہیں تھی، اس کو کیوں نہیں پتہ چلا؟ میں اس کے لیے ایک بے کار تھا، میرے جینے مرنے سے فرق نہیں پڑتا۔ اچھا چلو سمجھ جائے گا، وقت سمجھا دیتا ہے، ویسے بھی یتیموں کو جلدی سمجھ آ جاتی ہے۔ جتنے شیشم کے تنے سے لپٹے تھے، تقریباً اتنی ہی تعداد میں کچھ ایک ٹولی کی شکل

Read more

آج کا بچہ کل کا باپ

کہتے ہیں کہ پچھلی صدی کی سب سے بہترین اور بڑی ایجاد موبائل فون اور انٹرنیٹ ہے۔ کسی بھی ایجاد کو اس کا استعمال ہی اچھا یا برا بناتا ہے۔ موبائل اور انٹرنیٹ نے جہاں رابطوں کو آسان کیا ہے اور فاصلوں کو سمیٹا ہے۔ وہیں اس کے بے جا استعمال نے بہت سی مشکلات اور اخلاقی و نفسیاتی الجھنوں کو بھی جنم دیا ہے۔ بات تب مزید خطرناک ہو جاتی ہے جب چھوٹے چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے

Read more

رات، اور مَیں سفر میں: جدید آئرش شاعر جوزف کیمبل اور اُن کی نظمیں

اردو کے علاوہ دوسری زبانوں کا ادب پڑھنے کا شوق مجھے بچپن ہی میں ہو گیا تھا۔ یہ ”بچپن سے“ محاورتاً نہیں لکھ رہا۔ واقعتاً لکھ رہا ہوں۔ گھر میں والد صاحب جناب یزدانی جالندھری کی کتابوں کا جو ذاتی ذخیرہ تھا اُس میں کتنی ہی زبانوں کی کتب اور جرائد موجود تھے۔ میں طبع زاد اردو ادب کے ساتھ ساتھ ان کی محفوظ کی ترجمہ شدہ کتابیں بھی ”چٹ“ کر جاتا تھا۔ مثلاً کی کتابوں میں مجھے قیامِ پاکستان

Read more

دستوئیفسکی کا ایڈیٹ

ایک ادیب کی پھانسی کا تصور کیجیے اور سوچیے کہ اس پر اس وقت کیا بیتی ہوگی جب اسے اپنے انقلابی خیالات اور جاگیردارانہ سماج کے خلاف سچ گوئی پر سزائے موت کا حکم سنا دیا جائے اور طویل وقت کی قید و بند کے بعد ، تختہ دار پر لٹکے پھانسی کے پھندے تک لے جایا جائے۔ تب گلے میں پڑا موت کا پھندا اور نظروں کے سامنے تیزی سے گزرتے زندگی کے سبھی پل کیسے سوہانِ روح ہو

Read more

لڑکی راکٹ اور ایما سٹون

بالی وڈ فلم رانجھنا کا ڈائیلاگ ہے کہ ”ایک بات میں سمجھ گیا ہوں کہ لڑکی اور راکٹ آپ کو کہیں بھی لے جا سکتے ہیں“ ۔ یہ بات تو ہم بھی سمجھ گئے ہیں دیکھیے نا مریم صفدر۔ صفدر صاحب کو لے کر پہلے تو وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں پھر انہیں جیل کا شکار کر دیا۔ سسرال کے سر پہ آپ جا تو بہت اونچائی پر سکتے ہیں مگر گرتے بھی اتنی اونچائی سے ہیں۔ صاحب! اونچائی پہ جانے

Read more

ہیں کواکب کچھ ,نظر آتے ہیں کچھ

پاکستان میں موجود ایک بڑی عالمی این جی او میں ایک اعلی عہدے پر فائز ہمارے ایک مہربان دوست نے ایک پاکستانی صحافی کے ویب پیج پر کچھ ایسے خیالات کا اظہار فرمایا جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ جیسے مقبوضہ کشمیر میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہہ رہی ہیں اور وہاں کے باشندے بھارت کے ساتھ بالکل خوش اور مطمئن ہیں جبکہ موصوف نے آزاد کشمیر کے بارے میں کچھ ایسا تاثر دینے کی کوشش کی

Read more

گل حسن کلمتی۔ عوامی دانش ور

گل حسن کلمتی ایک سرگرم سماجی کارکن اور قلم کار تھے جن کا مئی 2023 میں چھیاسٹھ برس کی عمر میں کراچی میں انتقال ہوا۔ اُن کی خدمات کے باعث انہیں سندھ کے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ راقم کی گل حسن کلمتی سے شناسائی 1980 کے عشرے کے اوائل سے تھی جب میں کراچی میں کالج کا طالب علم تھا۔ یہ بات تقریباً ناممکن تھی کہ کوئی کراچی کی ترقی پسند طلبا سیاست میں سرگرم ہو اور دیگر ترقی

Read more

گاربیج مین

یوں تو یہ کام کرتے کرتے دہائیاں بیت چکی تھیں مگر اکرم کبھی اتنی بے زاری کا شکار نہیں ہوا تھا جتنا گزشتہ چند دنوں سے بے زار ہونے لگا تھا۔ بہرحال وہ بھی اسی سماج کا حصہ تھا جس میں زندہ رہنے کے لیے کوئی ایسی عینک نہیں بنی تھی جس کو لگا کر وہ اپنی حد نظر صرف ان لوگوں تک محدود کر سکے جو اس جیسے دکھتے ہیں یا اس کی طرح جیتے ہیں، یا جن کا

Read more

افغانستان میں سیلاب سے متاثرہ وہ گاؤں جہاں ہر کسی نے اپنے دو یا تین رشتہ داروں کو کھو دیا

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک کا کہنا ہے کہ سیلاب سے 300 سے زائد افراد ہلاک اور 2000 گھر تباہ ہو گئے، جس سے شمالی افغان صوبے بغلان کے پانچ اضلاع متاثر ہوئے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Read more

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

یہ فلم 18 مئی 1984 کو ریلیز ہوئی تھی اور اب اس کی ریلیز کے 40 سال ہو گئے ہیں۔ اس میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی بیٹے وکی کا کردار ادا کیا۔

Read more

گود لیے گئے بچے کی اسلامی حیثیت

کیمبرج ڈکشنری کے مطابق ”ایک گود لینے والے بچے کو قانونی طور پر دوسرے خاندان نے اپنے بچے کے طور پر سنبھالنے کے لیے لے لیا ہے۔“ گود لینے والا بچہ دو زمروں میں آتا ہے ؛ 1) خون کا رشتہ (محرم) 2) دوسرا: نامحرم اگر کوئی باپ/ماں اپنی بھانجی/بھتیجے کو گود لے۔ اس صورت میں باپ/بچہ یا ماں /بچہ ایک دوسرے کے محرم ہیں۔ دوسری صورت میں محرم کا جزو غائب ہے۔ حقوق و حدود 1) تمام گود لیے

Read more

بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے: ’مشتعل مظاہرین دروازے توڑ کر ہمارے ہاسٹل کے کمروں میں داخل ہوئے‘

کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقیم پاکستانی طالبہ حسینہ نعمان نے گذشتہ شب دیکھا کہ ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے لیس مظاہرین ان کے ہوسٹل کے کمروں کی جانب سے بڑھ رہے ہیں۔ ان مظاہرین نے ’کمرے کے دروازے کا لاک توڑا، ساتھی طالبہ کو بالوں سے پکڑ کر تھپڑ مارے۔‘

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟

’ظلم کا بدلہ، ووٹ سے۔۔۔‘ اس نعرے کی گونج انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوران سنائی دے رہی ہے مگر اس سب کے درمیان پاکستان کا نام غائب ہے اور اس جانب کسی کی شاید توجہ نہیں ہے۔ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے اپنا بیانیہ کیوں تبدیل کیا ہے؟

Read more

بے ثمر راہ کی ثمر

ثمر نے ایک متمول گھرانے میں آنکھ کھولی۔ رزق اور بہن بھائیوں کی فراوانی میں زندگی خوبصورت اور مصروف تھی۔ باپ اچھے سرکاری عہدے پر تھا اور فضل ربی پر بھی یقین رکھتا تھا سو گھر میں خدا اور بندوں کا دیا سب کچھ تھا۔ یہ شہر ملک کا وہ علاقہ ہے جسے کوئی صوبہ دل سے تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ دہشت گردی کے زمانے میں اس شہر نے پوری پوری قیمت چکائی اور ہنستا بستا شہر بارود کا

Read more

امی جان

بازو دھوتے ہوئے ہائی نیک کی آستینیں اوپر چڑھ جاتی ہیں اور انھیں نیچے لانا خاصا مشکل امر ہوتا ہے۔ بچپن میں مجھے ہائی نیک پہننے سے سخت کوفت ہوتی تھی مگر بچوں کے لیے یہ سردی کا خاص تحفہ تھا۔ سردیوں میں کم از کم چار چیزوں ایک وقت میں ضرور پہنی جاتی تھیں۔ بنیان، ہائی نیک، شرٹ اور جرسی یا جیکٹ، شدید سردی میں جرسی اور جیکٹ دونوں کا اہتمام کرنا پڑتا تھا۔ میں امی جان سے ہائی

Read more

فضیلت بوا کا فیض اور ہماری اماں

یہ تحریر مجھے لکھنی تو ماؤں کے عالمی دن پر تھی مگر بس کیا کیجئے کہ آج کل جس کیفیت سے گزر رہی ہوں اس میں چیزوں اور وقت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ نورانی سفید چہرہ۔ چاندی کی طرح چمکتے سفید بالوں کی لمبی سی چٹیا جسے تیل لگا کر کس کے باندھ کر پیچھے ڈال دیا جاتا تھا۔ نماز کی طرح بندھا ہوا سفید براق دوپٹہ ہمیشہ خوبصورت دمکتے دودھیا سفید چہرے کے گرد ایک نورانی ہالہ بنائے

Read more