Is Narendra Modi Modeling His Policies After Benjamin Netanyahu? A Geopolitical Reflection

The parallels between the leadership styles and policies of Indian Prime Minister Narendra Modi and Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu have raised serious concerns among political analysts and human rights observers alike. Both leaders helm right-wing nationalist governments and have been accused of using security crises to justify aggressive and often disproportionate responses against minority […]

Read more

کارکنوں کی اجرتوں کی چوری!

مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار انتہائی سادگی سے کھا گیا مزدور مات کارکنوں کی اجرتیں (Wages) وہ ادائیگیاں ہیں جو کارکنوں کی جانب سے ان کی خدمات کی تفویض کردہ مالی قدر (Monetary value) ہے۔ چنانچہ اجرت کو ”مزدور کی قیمت“ بھی کہا جاتا ہے۔ اجرت، آجروں کی جانب سے معاہدہ ملازمت کی چند ایک شرائط پوری ہونے پر ادا کی جاتی ہے، جن میں کارکن کی باقاعدہ حاضری، کام کے معیار اور کام کی تکمیل

Read more

جس کا نکاح ہو چکا تھا…

وہ لڑکی میرے آفس آئی۔ نقاب میں لپٹی، چہرہ ڈھکا ہوا مگر لہجہ ایسا دھیما اور مدھم جیسے کوئی کان کے قریب چپکے سے کہہ رہا ہو: ”سر، میں اس لڑکے سے نکاح کر چکی ہوں۔ مگر اب وہ انکاری ہے۔“ شہر کے شمالی حصے میں ایک شام ایسی بھی آئی تھی جس نے سورج سے روشنی چھین لی تھی اور گھروں کے اندر قفل لگے چہروں پر صرف اندھیری دھوپ اتری تھی۔ دل کے موسموں میں بھی کبھی کبھی

Read more

رافیل گروسی کا بیان اور امریکی و اسرائیلی بیانیے کا جنازہ

اسرائیل عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک خود مختار ملک ایران پر بلا اشتعال جارحیت کا ارتکاب کیا ہے، امریکہ اور اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو اس کھلی جارحیت اور قانون شکنی کے جواز کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کا پورا مقدمہ اس جھوٹے الزام پر قائم ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے قریب ہے۔ حالانکہ مارچ میں امریکہ کی ڈائریکٹر انٹیلی جنس تُلسی گیبرڈ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں یہ برملاء

Read more

ٹرمپ، فیلڈ مارشل ملاقات: ’’عاشقان‘‘حقائق سمجھنے سے قاصر

امریکہ میں مقیم عاشقان عمران خان کو اپنے گھر تک محدود ہوا یہ قلم گھسیٹ دیوانوں کی طرح اس کالم کے ذریعے سمجھاتا رہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان میں ’’اصل جمہوریت‘‘ کی بحالی کے لئے اپنے قائد کی رہائی یقینی بنانے کی توقع نہ باندھیں۔ مجھے مگر نہایت رعونت سے یہ بتایا گیا کہ جو عاشقان اپنے محبوب کی رہائی کے لئے متحرک ہیں وہ امریکہ کے سیاسی نظام اور اس پر اثرورسوخ کی حامل قوتوں اور افراد کو

Read more

مصنوعی ذہانت کی انقلابی صلاحیتیں : ہالی ووڈ کے خدشات سے لے کر حقیقی دنیا کے امکانات تک

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیز رفتار ترقی نے نہ صرف ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلاب برپا کیا ہے بلکہ انسانی معاشرے کے ہر شعبے کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ ٹام کروز کی مشہور فلم ”Mission: Impossible – The Final Reckoning“ میں جس طرح ایک طاقتور AI سسٹم ”The Entity“ کو پیش کیا گیا ہے، وہ محض ایک سنسنی خیز کہانی نہیں بلکہ ٹیکنالوجی کے بارے میں ہمارے اجتماعی خوف کی عکاسی کرتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں

Read more

ناگہانی تا ناگہانی: انسانی وجود کی ایک عمیق داستان

رات کے اس پہر، جب آدھی رات گزر چکی ہے اور سحر ہونے میں ابھی بہت وقت باقی ہے، میں اپنے بستر کے سرہانے سے ٹیک لگائے، ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کے ناولٹ ”ناگہانی تا ناگہانی“ کے زیرِ اثر، سامنے کی دیوار کو نجانے کتنی دیر سے تکے جا رہا ہوں۔ کمرے میں ہر سُو خاموشی کا پہرا ہے، باہر بارش بھی نہیں ہو رہی، مگر پھر بھی اس خالی دیوار پر مجھے ستارے کیوں ٹِمٹِماتے نظر آ رہے ہیں؟ ایسا

Read more

ایران، اسرائیل پر حملے ضروری کیوں سمجھتا ہے؟

مشرقِ وسطیٰ کی فضا ایک بار پھر بارود کی مہک سے آلودہ ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جو کشیدگی دیکھی گئی، وہ محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ ایک تاریخی کشمکش کا تسلسل ہے، جو وقت کے ساتھ اور بھی گہرا اور سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ایران کے میزائل اور ڈرون حملے صرف ردعمل نہیں تھے، بلکہ برسوں سے چلے آنے والے دباؤ، اشتعال، اور بے بسی کا ایک مکمل اور منظم اظہار تھے۔ ایران

Read more

“ایران میں رجیم چینج آپریشن: خود ”اندھیرے“ میں ہیں دُنیا کو دِکھاتے ہیں ”چراغ

نیتن یاہو اور امریکہ ایران میں، ”رجیم چینج“ (منتخب حکومت کی تبدیلی) کے لیے ایک عرصے سے امریکہ اور اسرائیل نے سر دھڑ کی بازی لگا رکھی ہے۔ قسم، قسم کی سازشیں، خفیہ حملے اور ہر ممکن پابندیوں کے علاوہ ایرانیوں کی ذہن سازی کے لیے ڈالروں کی برسات۔ لیکن اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایران کے اپوزیشن گروپس بھی موجودہ رجیم کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن ایرانی عوام اس مقصد

Read more

میری امریکا یاترا

آرزو سیکم سفر نصیب ہوتا ہے، سو جب بھی موقع ملے کوشش ہوتی ہے کہ ضائع نہ ہونے پائے۔ تو بس یوں ہوا کہ کچھ اصحاب اور تنظیموں نے امریکا آنے کی دعوت دی اور ہم نے بنا کسی حیل و حجت کے قبول کر لی۔ امریکا شریف کی زیارت کا شرف تو پہلے بھی کئی بار حاصل ہوا مگر یہ دعوت بہ وجوہ اپنی نوع کی پہلی تھی یعنی ہمیں بہ طور شاعر مختلف تقریبات کیلئے مدعو کیا جا

Read more

پاکستان میں آئین اور زمینی حقائق کا فرق

پنجاب کے وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کا انگریزی اخبارات میں اقلیتوں کے حقوقِ برابری پر زور دینا، اور ساتھ ہی سندھ اسمبلی میں روما مشتاق کے بیان سے ”خدا کا بیٹا“ جیسے الفاظ کے حذف ہونے کا واقعہ، یا جڑانوالہ میں مسیحیوں پر تشدد کے مرتکب افراد کا بری ہو جانا۔ یہ تمام واقعات پاکستان میں اقلیتوں کی صورتِ حال کے ایک پیچیدہ اور المناک تضاد کی نشاندہی کرتے ہیں : آئینی وعدوں اور

Read more

سرکاری چوہے اور ہمارے قومی ادارے

میں نہیں جانتا کہ قیام پاکستان کے وقت کن لوگوں نے کب اور کہاں بیٹھ کر طے کیا تھا کہ نومولود ملک اور اس کے عوام کو علم، ادب اور فنون لطیفہ کی آزاد فضاؤں سے محفوظ رکھا جائے اور خالص تحقیق و تخلیق کی بجائے اس طفل نوخیز کے ہاتھ میں جعلی تھیوریوں اور جعلی فنون کے جھنجھنے دے دیے جائیں تاکہ خاکم بدہن عوام نام کا انبوہ کثیر سماجی و تاریخی شعور سے بہرہ ور ہو کر اپنے

Read more

موہنجودڑو کی بیٹی کا رقصِ احتجاج

چوک کے ایک کنارے پر وہ مشہور تصویر نصب تھی۔ شاہِ ایران اور ذوالفقار علی بھٹو کی جو گل جی نے تانبے پر کندہ کی تھی۔ سورج کی تیز کرنیں تصویر پر پڑتی تھیں، مگر اس پر اداسی کی ایک گرد جمی تھی۔ وہ تصویر اب موہنجودڑو کے داخلی دروازے کے قریب لگائی گئی تھی، جیسے تاریخ نے اس مقام پر بھی وقت کو روک دیا ہو۔ کبھی یہ تصویر اس وقت کی علامت تھی جب مہمان بادشاہوں کو یہاں

Read more

ہٹی دا ٹائم

’یار چھمے میرا ہٹی دا ٹائم ہو گیا اے، ہن چلیے، (یار چھمے میری دکانداری کا وقت ہو گیا ہے، اب چلیں)۔ ڈاکٹر انور سجاد میرے ٹی وی کے دفتر کوئی اڑھائی تین بجے آتے اور لمبی گپ شپ کرنے کے بعد ٹھیک ساڑھے چار بجے میز پر رکھی ہوئی اپنی گھڑی اور کار کی چابیاں اٹھا کر بغیر کسی علیک سلیک کے باہر نکل جاتے، میں ان کو ان کی نیلی فوکسی میں بیٹھتے دیکھتا جو تیزی سے چونا

Read more

جب عورت منہ پھٹ بنتی ہے: معاشرتی تلخیوں کا عکس

پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں عورت کو پردے، حیاء، نرمی اور بردباری کا پیکر سمجھا جاتا ہے وہاں ایک منہ پھٹ یا سخت لہجے والی عورت لوگوں کے لیے کسی عجیب مخلوق سے کم نہیں ہوتی۔ اسے فوراً ناپسندیدہ، بدتمیز، تربیت سے عاری اور ضدی قرار دے دیا جاتا ہے۔ لیکن کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ایک عورت ایسی بن کیوں جاتی ہے؟ آخر کیا مجبوری ہوتی ہے کہ وہ عورت جسے صبر اور خاموشی کی تعلیم دی گئی ہو

Read more

جوابی بیانیے کی اشد ضرورت

ایران اور اسرائیل کی جنگ صرف اسلحے اور جوہری طاقت کی جنگ نہیں، بیانیہ کی بھی جنگ ہے۔ جنگوں کے میدان میں جو جیت ہار ہوتی ہے وہ وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے، مگر جو بیانیہ جیت جائے وہ آنے والے وقت کے ضمیر کو یرغمال بنا لیتا ہے۔ اور یہی اصل ہتھیار ہوتا ہے۔ صہیونیت نے اسی ہنر میں مہارت حاصل کر رکھی ہے۔ ایک ہاتھ میں جارحیت، دوسرے میں مظلومیت کا پرچم، اور لبوں پر امن کی

Read more

ایرانی یوتھ اور زن زندگی آزادی بزبان نیتن یاہو

2003 میں ڈنکی ( غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ) لگا کر میں ایران گیا تھا اور تقریباً ڈیڑھ دو ماہ وہاں قیام کیا تھا۔ تب بھی وہاں مجھے اس قدر سخت گیری یا مذہبی آمریت نظر نہیں آئی تھی جس قدر دنیا میں اس کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ رقص و سرود، محافلِ عیش و نشاط، برانڈڈ مشروب مغرب، ٹن پیک، 200 ایم ایل کے ساشے پیک، بوتلوں کی شکل میں اور دیسی مشروب بیسیوں مختلف اقسام میں عام

Read more

ڈائن کا گھر

”ڈائن دا گھر وی اتھائیں تے بالاں دی کھیڈ وی اتھائیں“ ہمارے سرائیکی وسیب میں بولے جانے والی مشہور کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ جہاں بچے کھیلتے ہیں وہیں ڈائن کا گھر ہے یعنی ظلم کا ایوان بھی وہیں ہے اور معصوم بچوں کے کھیلنے کی جگہ بھی وہی ہے۔ ظلم اور معصومیت کب ساتھ رہ سکتے ہیں؟ یہ کہاوت آج کے جدید ترین عالمی ظلم پر صادق آتی ہے۔ کہاں ایک دیہی کہاوت اور کہاں ایک جدید،

Read more

پاکستان ہے فقط مومن جانباز کی میراث

’ ہر مذہبی گروہ اور اس کے ہر فرقے کو اپنے مذہبی ادارے قائم کرنے، برقرار رکھنے اور ان کا انتظام کرنے کا حق ہو گا‘ ۔ ’ہر شہری کو مذہب کی پیروی کرنے، اس پر عمل کرنے اور اس کی تبلیغ کرنے کا حق ہو گا‘ (آرٹیکل 20 شق الف اور ب۔ دستور پاکستان 1973 ) دو برس قبل آئین پاکستان 1973 کی 50 ویں سالگرہ منائی گئی۔ قومی نشریاتی ادارے پر خاص پروگرام منعقد ہوئے، طویل نشستوں میں

Read more

عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد

اسباب و محرّکات جو بھی ہوں، زہریلے شیش ناگ کی طرح پھَن پھیلا کر پھنکارنے والی تلخ حقیقت یہ ہے کہ علوم و فنون کی ترقی، ایجادات میں حیرت انگیز پیش رفت، عالی شان درس گاہوں کی چشم کُشا تحقیقات، مصنوعی ذہانت کی کرشمہ سامانیوں، پُرامن بقائے باہمی، کے دلکُشا نعروں، بنیادی انسانی حقوق کے قصیدوں اور سلطانی جمہُور کی کارفرمائی کے باوجود دنیا بڑی تیزی سے جنگل کے قانون کی طرف پلٹ رہی ہے۔ فریب کاریوں کا رنگ و

Read more

ایران اَور اسرائیل: پراکسی جنگوں اَور قبضے سے تباہی کی طرف

ایران مشرقِ وسطیٰ کا ایک تاریخی، تہذیبی اَور جغرافیائی طور پر ایک اہم مُلک ہے َ۔ اِس کے پاس قدرتی وسائل، تعلیمی نظام، افرادی قوت اَور تہذیبی ورثہ موجود ہے۔ یہ تمام عناصر اُسے علاقائی قیادت کا اہل بنا سکتے تھے۔ مگر گزشتہ چالیس برسوں میں ایران نے ترقی، خوشحالی اَور تعاون کی راہ اپنانے کی بجائے پراکسی جنگوں اَور عسکری مداخلت کو اپنی شناخت بنا لیا۔ فلسطین میں حماس، لبنان میں حزب اللہ، شام، عراق اَور یمن میں مسلح

Read more

سیاسی جماعتیں جمود کی نقیب ہیں

نواز لیگ کی حکومت کی طرف سے سال 2025 / 26 کے وفاقی بجٹ میں ملک کی خطِ غربت سے نیچے جینے والی 47 فیصد آبادی کو ریلیف دینے کی بجائے جس سفاکی کے ساتھ غریب کا خون نچوڑ کر بالادست طبقات کی پُر تعش زندگی کو سنوارنے کے اسباب مہیا کیے گئے اس نے مسلم لیگ نون سے مثبت تبدیلیوں کی توقع رکھنے والے عوام کو مایوس کیا، بلاشبہ ہماری اجتماعی حیات جس گہرے جمود کی گرفت میں ہے

Read more

قوم پرستی، بھٹو ازم اور وکلا: سندھ کے مستقبل کی تین راہیں

کہتے ہیں تاریخ صرف کتابوں میں نہیں، زمین پر بھی لکھی جاتی ہے۔ سندھ کی زمین ایسی کئی کہانیوں کی گواہ ہے۔ موہنجو دڑو کی مٹی سے لے کر دریا بادشاہ کے کناروں تک، اور بھٹو کے قافلے سے لے کر آج کی وکلا تحریک تک۔ یہ وہی سندھ ہے جہاں کبھی جنرل ضیا الحق کے خلاف چوکوں اور چوراہوں پر نفرت انگیز نعرے لکھے جاتے تھے، جہاں ایک وقت تھا کہ محمد خان جونیجو کے خلاف دیواروں پر ”نہ

Read more

تہران میں حکومت تبدیل کرنے کی خواہش و امکانات

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی عوام کو اپنی حکومت کے خلاف بغاوت کا پیغام دیا ہے۔ متعدد مغربی مبصرین نے بھی اس خیال ظاہر کیا ہے کہ ایران پر حالیہ اسرائیلی حملے اور صدر ٹرمپ کی طرف سے ان کی توصیف کے درپردہ تہران میں حکومت کی تبدیلی کا منصوبہ ہو سکتا ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ تبدیلی ممکن ہے؟ نیتن یاہو نے تل ابیب اور اسرائیل کے دیگر شہروں پر ایرانی میزائل حملوں

Read more

داخلِ انسان سمندر لا محدود

انسان ایک معاشرتی حیوان ہے۔ وہ اس دنیا میں مختلف لوگوں سے تعلق استوار کرتا ہے۔ تعلقات کی استواری کا سلسلہ اس کی پیدائش سے شروع ہو جاتا ہے اور موت تک جاری رہتا ہے۔ زندگی کے سفر میں انسان کے ساتھ مختلف لوگ وابستہ ہوتے ہیں۔ یہ مختلف افراد انسانی زندگی میں موقع و محل کے مطابق آتے ہیں، اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ ان افراد میں انسان کے رشتے دار، دوست احباب شامل ہوتے

Read more

ماں کی بے بسی اور تعلیم یافتہ اولاد کی بے مہریاں

ابھی پچھلے دنوں ہی کی یہ داستان ہے ایک ایسی حقیقت کی جو ہمارے معاشرتی ڈھانچے میں گہری جڑیں پکڑے ہوئے ہے، ایک ایسی کہانی جو آنکھوں کو نم کر دیتی ہے اور دلوں کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ کہانی ہے ایک سابق وائس چانسلر کی اہلیہ کی، ایک ایسی خاتون جو بظاہر ایک معزز اور پڑھے لکھے خاندان کا حصہ تھیں، جن کے بیٹے اور بیٹیاں معاشرے میں اونچے مقام پر فائز تھے۔ ایک بیٹا امریکہ سے تعلیم یافتہ، ایک

Read more

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل: یہ 2025 ہے یا پتھر کا زمانہ؟

دنیا مریخ پر قدم رکھنے کی تیاری کر رہی ہے، مصنوعی ذہانت انسانی زندگی میں نئی آسانیاں پیدا کر رہی ہے، اور افریقہ جیسے خطے جہاں کبھی بھوک و جہالت کا راج تھا، آج وہاں انسانی حقوق، نفسیات اور سائنسی شعور کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جا چکا ہے۔ مگر افسوس! پاکستان جیسے ملک میں 2025 کے سال میں بھی ایک 17 سالہ لڑکی کو صرف ”نہ“ کہنے پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا

Read more

”نہ“ کا معنی انکار ہے تذلیل نہیں

ثنا یوسف کا پاکستان کے دارالحکومت میں قتل ایک حادثہ نہیں بلکہ سانحہ ہے یا اس سے بڑھ کر ایک المیہ ہے جو پورے سماج کی نظام اخلاق، اقدار، تربیت اور نظام عدل پر کئی سوالات اٹھاتا ہے۔ یہ المیہ کیونکر وقوع پذیر ہوا؟ اس کے پس پردہ کون سے محرکات ہیں؟ اس طرح کے سانحات کا کس طرح تدارک ممکن ہے؟ یہ اور اس طرح کے سوالات کا ایک طویل سلسلہ ہے۔ اب تک کی تفتیش کے مطابق یہ

Read more

بچپن کا سودا: چائلڈ لیبر ڈے پر ایک نوحہ

دنیا بھر میں ہر سال 12 جون کو چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن (World Day Against Child Labour) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد بچوں سے مشقت لینے کے خلاف آواز بلند کرنا، ان کے حقوق کا شعور اجاگر کرنا، اور حکومتوں و معاشروں کو متوجہ کرنا ہے کہ معصوم ہاتھ قلم، کھلونے اور خوابوں کے لیے ہوتے ہیں، نہ کہ محنت، پسینے اور محرومی کے لیے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا صرف ایک دن منانے سے

Read more

شہناز رحمت اللہ۔ بلبلِ بنگال

جنریشن ایکس کرہِ ارض پر پائی جانی وہ نسلِ انسانی ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد پیدا ہوئی۔ پوری دنیا کے تناظر میں بات کی جائے تو یہ نسل شہری حقوق کی تحریکوں، انسان کے چاند پر قدم رکھنے اور ویتنام کی جنگ جیسے واقعات کی شاہد ہے۔ ہمارا تعلق بھی جنریشن ایکس سے ہی ہے۔ جو اپنے بچپن سے ہی مشہور شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی کے لکھے ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے“ ، اور ”جیوے جیوے پاکستان“

Read more

ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور نصاب سازی

عصرِ حاضر میں سوشل میڈیا ہماری روزمرہ سماجی زندگی کا ایک جزوِ لاینفک بن چکا ہے۔ اگر ہم نسلِ نو کو محض اس کے نقصانات گنوانے پر اکتفا کریں گے، تب بھی وہ اس کے استعمال سے باز نہ آئیں گے۔ دنیا میں بے شمار ایسی ایجادات ہوئی ہیں جو بذاتِ خود تباہ کن نہیں، لیکن ان کا غیر دانشمندانہ یا غلط استعمال انسان کو خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔ ہتھیار، گاڑیاں اور متعدد غذائی اجناس اس کی واضح

Read more

ویٹو گردی: ہے کہاں روزِ مکافات اے خدائے دیر گیر

  ویٹو کسی قانون ساز ادارے کے قانون یا تجویز کو نامنظور کرنے کے آئینی حق، حق استرداد اور حق تنسیخ کو کہا جاتا ہے۔ چھوٹی قوموں پر اگر ”ویٹو“ کا لٹھ چلتا رہا صرف یو۔ این۔ او میں غنڈہ گردیاں رہ جائیں گی ویٹو پاور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کا ایک خصوصی اختیار ہے جس سے وہ اقوام متحدہ کا کوئی بھی بل، قانون اور قرارداد رد کر سکتے ہیں۔ ان ارکان میں چین،

Read more

دریائے سندھ طاس کا مستقبل: قانون اور قدرتی حقوق کے درمیان ایک نیا راستہ

بھارت کی جانب سے اپریل 2025 میں سندھ طاس معاہدے کی یک طرفہ معطلی نہ صرف جنوبی ایشیا میں پانی کی تقسیم کے دیرینہ نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ یہ عمل پاکستان کے لیے ماحولیاتی، سفارتی اور قانونی لحاظ سے ایک شدید بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ وہ معاہدہ تھا جو سرد جنگ، تین جنگوں اور بے شمار سیاسی اتار چڑھاؤ کے باوجود قائم رہا۔ اب، جب دریائے سندھ کا نظام عدم تحفظ کا شکار ہو

Read more

کیا ہماری نانیاں اور دادیاں ان پڑھ تھیں؟

ڈاکٹر ثمینہ اعوان صاحبہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک ایسے موضوع کا انتخاب کیا ہے جو ہماری تہذیبی و سماجی گہرائیوں میں پیوستہ ہے۔ ان کی تحریر کا محور پنجاب کے وہ دیہی علاقے ہیں جہاں کی زندہ و جاوید خواتین، ماؤں، نانیوں، دادیوں، خالاؤں، چاچیوں، ممانیوں اور پھوپھیوں کے روپ میں، ہمارے معاشرتی اور معاشی ڈھانچے کی اساس بنی ہوئی ہیں۔ یہ وہ ہستیاں ہیں جنہوں نے صدیوں پرانی روایات کا بوجھ

Read more

سندھ کا تعلیمی بحران۔ ایک معروضی جائزہ

سب سے نقصان دہ طریقوں میں سے ایک تعلیمی عہدیداروں اور اساتذہ کی سیاسی تقرریاں ہیں۔ وزراء، وائس چانسلرز، اور اساتذہ اکثر قابلیت کے بجائے وفاداری کی بنیاد پر تعینات کیے جاتے ہیں۔ ایک قابلِ ذکر کیس میں سندھ کے ایک سابق وزیرِ تعلیم پر 23,000 غیر قانونی تقرریوں کا الزام لگا، جو بدانتظامی کے سابقہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ گیا۔

Read more

پختونخوا ملی عوامی پارٹی، عوامی جرگے اور حکومتی ذمہ داری

پختون اور پختونخوا کے باسی کئی دہائیوں سے امن وامان کی بد ترین حالات سے دوچار ہیں۔ جس کا براہ راست اثر ان کی معاشی اور معاشرتی زندگی پڑ رہا ہے۔ عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد آئے روز غربت کی لکیر سے نیچے کی طرف جا رہی ہے۔ جبکہ امن وامان کے حالات کئی دہائیوں سے خراب سے خراب تر ہوتے چلے آرہے ہیں۔ اس میں مرکزی حکومتوں کا غیر ذمہ دارانہ، غیر جمہوری رویہ، نا انصافی، معاہدوں اور

Read more

راجہ گدھ کا موضوعاتی مطالعہ اور تجزیہ

1۔ تعارف اور کہانی کا خلاصہ مشہور کتابوں کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کو سمجھا کم جاتا ہے اور انہیں سجاوٹ اور دکھاوے کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک کتاب کے لیے ایک عام رائے خواہ وہ غلط ہی کیوں نہ ہو، بن جائے تو تبدیل نہیں ہو سکتی۔ کچھ ایسا ہی معاملہ راجہ گدھ کے ساتھ ہوا۔ راجہ گدھ سب سے پہلے 1981 میں شائع ہوا اور اپنی پہلی اشاعت سے ہی مقبول ہو گیا۔

Read more

چھوڑو سانحہ جڑانوالہ، آؤ بنائیں بُلبُلے

آؤ بنائیں بُلبُلے، آؤ بنائیں بُلبُلے! چند دہائیاں بیت گئیں جب ہم سکول کی درسی کُتب میں یہ نظم پڑھا کرتے تھے تو دل میں ایک معصوم سی خوشی اور ہنسی مچ جاتی تھی۔ لگتا تھا جیسے دنیا میں سب کچھ اتنا ہی سادہ اور خوبصورت ہے جتنا صابن کا ایک رنگین بُلبلہ۔ مگر پھر جب ہم نے زندگی کی کتاب کھولی، معاشرے کا ورق پلٹا، سماج کا عملی حصہ بنے اور وطنِ عزیز میں مسیحی اقلیت ہونے کا تجربہ

Read more

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، ایٹمی جنگ کا خطرہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی نے خطے میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان نہ صرف خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سندھ طاس معاہدے پر 19 ستمبر 1960 کو پاکستان کے صدر فیلڈ مارشل ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم جواہر

Read more

چائلڈ میرج اور چائلڈ لیبر قوانین کا آغاز کب اور کہاں ہوا

دس برس پہلے کی بات ہے چائلڈ میرج کے خلاف ایک ایڈووکیسی ایونٹ میں تقریر کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی ایک خاتون ایم پی اے نے انکشاف کیا کہ وہ خود چائلڈ میرج کا شکار ہوئی تھیں۔ ان کا تعلق ایک امیر گھرانے سے تھا اور ظاہر ہے کہ وہ ایک امیر خاندان کی بہو بن کر جا رہی تھیں لیکن وہ اتنی خوف زدہ اور صدمے کی حالت میں تھیں کہ سارے راستے صرف خودکشی کے علاوہ کچھ نہ

Read more

کیوں نہ بیٹیوں کی پیدائش پر پابندی لگا دی جائے؟

اردو ادب کی عہد ساز شخصیت قرۃ العین حیدر اور اُن کا لکھا ہوا شاہکار ناول ’اگلے جنم موہے بِٹیا نہ کیجو‘ دونوں ہی آج بہت یاد آ رہے ہیں۔ انہوں نے برسوں پہلے آج کے حالات کو بھانپ لیا تھا اور خواتین کے درد اور خیال کو لفظوں میں ایسا پرویا کہ ہر دور کی عورت کی ترجمانی ہونے لگی۔ اُن کا یہ ناول صدیوں سے بیٹیوں کے دل کی کسک، ان کی آرزوؤں کے کچلے جانے اور معاشرتی

Read more

”ثنا“ کا بلیدان یا قربانی

لگتا ہے کہ اس دیس کے لوگ نابینا اور بے جان بتوں کی طرح سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے محروم کر دیے گئے ہیں، 77 برس کے آمرانہ جبر اور نظام نے یہاں کے لوگوں میں ”فرسودہ عقیدے“ کی غلاظت اور تعفن سے لبریز ایسی چادر عوام کے ذہن و وجود پر لاد دی ہے جو انہیں کسی خانقاہ کے متولی کی طرح وحشی بننے سے بھی نہیں روک پا رہی ہے، لگتا ہے کہ اس سماج کے لوگوں میں

Read more

سترہ سالہ چیخ: ہم کب جاگیں گے؟

حال ہی میں پاکستان میں ایک سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل نے پوری قوم کو افسردہ اور پریشان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے افسوس اور غم کا اظہار کیا، مگر یہ واقعہ محض ایک المناک خبر نہیں بلکہ ایک بہت بڑے سماجی بحران کی علامت ہے۔ ایک معصوم، خواب دیکھنے والی لڑکی کو اس کی آن لائن موجودگی، اظہارِ خیال اور خود اعتمادی کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

Read more

دعاؤں سے غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں

کل رات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد بحال کرنے کی قرار داد مسترد کردی۔ یہ قرار داد پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے دس منتخب رکن ممالک کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ سیکورٹی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے قرار داد کی حمایت کی البتہ امریکی ویٹو کی وجہ سے یہ قرار داد منظور نہیں ہو سکی۔ پاکستان، الجزائر، ڈنمارک، یونان، پاناما، جنوبی کوریا، سیارا لیون

Read more

دیر یوتھ جرگہ کا قیام اور تیمرگرہ میڈیکل کالج بچاؤ تحریک کی کامیابی کا سفر

  کرپشن کسی بھی معاشرے کے لئے کسی ناسور سے کم نہیں جو اداروں کو بگاڑنے میں اول درجے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ بدقسمتی سے کرپشن کی جڑیں اس ملک کے ہر ادارے میں مضبوط ہوتی جا رہی ہیں اور ادارے تباہ ہوتے نظر آرہے ہیں۔ کوئی معمولی سا کام بھی بغیر رشوت کے نہیں ہوتا۔ اور یہ سلسلہ نیچے سے اوپر لیول تک مختلف پیمانے پر جاری رہتا ہے۔ اسی طرح کرپشن اور بدعنوانی کا ایک واقعہ

Read more

غزہ اور عالمی ضمیر ایک بے حسی کا المیہ

غزہ کی پٹی پر جاری خونریزی اور تباہ کاری نے انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر ایک سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ یہ محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ عالمی اخلاقیات بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی پاسداری کا امتحان بن چکا ہے۔ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک عظیم انسانی المیہ ہے جسے عالمی برادری کی بڑی حد تک خاموشی اور بے حسی کا سامنا ہے۔ ناقابل بیان انسانی بحران غزہ میں صورتحال ناقابل برداشت ہے۔

Read more

تحریک انصاف کا سرپرست اعلیٰ اور اسٹیبلشمنٹ سے نظر التفات کی درخواست

تحریک انصاف کے بانی سے سرپرست اعلیٰ بننے والے عمران خان نے ایکس پر ایک پیغام میں ملک کو درپیش مسائل کی درست نشاندہی کی ہے لیکن اس کے ساتھ ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ انہیں قومی مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ وہ صرف اسی صورت میں تعاون کریں گے اگر اسٹیبلشمنٹ ان سے بات کرے اور ان کے سیاسی مطالبے مان لیے جائیں۔ عمران خان کا

Read more

بلاول بھٹو! یہ بھی غیرت کا سوال ہے

دوپہر بارہ نیند سے بیدار ہوا بیڈ ٹی پیتے ہوئے موبائل دیکھنے لگا تو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک نو دولتیے کی ویڈیو دیکھ کر اوسان خطا ہو گئے، دماغ سن ہو گیا، آنکھیں پتھرا گئیں کیونکہ ویڈیو میں دیکھا کہ ایک سفید بالوں والا فرعون صفت شخص گاڑی میں بیٹھے ایک نوجوان کے ہاتھ قابو کیے ہوا تھا اور گاڑی کے اندر بیٹھا دوسرا شخص اس نوجوان کو تھپڑ مار رہا ہے اور باہر ایک لڑکی ہاتھ جوڑ

Read more

فتح کے بعد کا امتحان: جنگ، امن اور سیاسی استحکام

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان اپنے ازلی اور دیرینہ دشمن ہندوستان سے حالیہ مختصر لیکن شدید جنگ میں فتح یاب ہوا ہے۔ یہ ایک شاندار کامیابی تھی جس میں پاکستان کی مسلح افواج نے شجاعت، بہادری، بہتر جنگی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت بالخصوص ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا بھرپور اور موثر استعمال کیا۔ یہاں یہ بات بہت حوصلہ افزا اور خوش آئند ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ شانہ

Read more

ٹنڈو بہاول اور مورو کے سانحات میں پریشان کن مماثلتیں اور اسباق

ٹنڈو بہاول اور مورو کے سانحات سندھ کے دو المیے۔ جو تین دہائیوں سے زیادہ کے فاصلے پر ہیں۔ حکمرانوں اور عوام کے پیچیدہ تعلقات کی واضح مثال ہیں۔ 1992 کا ٹنڈو بہاول قتل عام اور مئی 2025 کا مورو کوئی پہلا اور آخری سانحہ نہیں، بلکہ ناکامیوں کی وہ علامات ہیں جو ملکی انداز حکمرانی کو مسلسل متاثر کر رہے ہیں۔ یہ دونوں واقعات، جو دیہی سندھ میں جڑیں رکھتے ہیں، سیاسی اور سماجی زیادتیوں، وسائل کے تنازعات، اور

Read more

عورتوں اور لڑکیوں کے لیے تپتی ہوئی زمین

پاکستان اس وقت ایک خوفناک حقیقت کی زد میں ہے یہ ملک اپنی عورتوں اور لڑکیوں کے لیے ایک دہکتا ہوا آتش فشاں ہے۔ ان کی روشن اور امیدوں سے بھری زندگیاں بے رحمی سے ختم کی جا رہی ہیں، گویا وہ ایندھن ہوں۔ یہ یورپی تاریخ کے تاریک دور کی یاد دلاتا ہے، جب عورتوں کو جادوگری کا الزام لگا کر جلایا جاتا تھا صرف اس لیے کہ انہوں نے مردوں کی جانب سے مسلط کردہ حدوں کو توڑنے

Read more

تتلیوں کے موسم میں گلابوں کو نوچنے کا حوصلہ کون کر سکتا ہے؟

گل بدن کو کون سفاک مار سکتا ہے؟ تتلیوں کے موسم میں گلابوں کو نوچنے کا حوصلہ کون کر سکتا ہے؟ جگنو کی روشنی کو کون گل کر سکتا ہے؟ آبشاروں کے ترنم، گلہائے رنگ رنگ کے تبسم اور طائران خوش گلو کے تکلم کو کون درندہ صفت قتل کرنے کی ہمت کر سکتا ہے؟ اتنا سفاک کون ہو سکتا ہے۔ ساز و آواز، رقص و سرود کو یوں ان واحد میں ختم کرنے کی ہمت کس میں ہے؟ کوئل

Read more

ویٹی کن کا مقدس دروازہ

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں مذہب سے بیزاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نصف صدی پہلے تک اس ملک میں عیسائیت کے پیروکاروں کا تناسب 90 فیصد سے بھی زیادہ تھا جواب کم ہو کر صرف چھیالیس اعشاریہ پانچ فیصد 46.5 رہ گیا ہے جبکہ برطانیہ میں کسی بھی مذہب کے نہ ماننے والوں یعنی دہریے لوگوں کی تعداد 37.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ پونے سات کروڑ کی آبادی والے اس ملک میں صرف 6 فیصد مسلمان

Read more

مجھے چپ رہنے کا کہتے ہیں لیکن قوم ترقی کرتی جا رہی ہے

کچھ دن پہلے ہمارے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب نے استاد کی عظمت کو سراہا اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ آج میں جو کچھ بھی ہوں اپنے اساتذہ کی بدولت ہوں ،مزید کہا کہ تعلیمی اداروں کو تنقیدی ریسرچ کے اندر اپنا کردار ادا کرنا چاہے۔ مگر میرے کچھ سوال ہیں جو میں نہایت ادب سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ آج کل کے معاشرتی و سیاسی ماحول میں اگر کوئی فرد سچ

Read more

ترقی کے رہنما اصول اور ہم

جب ہم مغرب کی ترقی کی داستان سنتے ہیں تو دل میں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ آخر وہ کون سے رہنما اصول ہیں جنہوں نے مغرب کو جدید دنیا کا رہبر بنا دیا؟ اور کیا وہی اصول اگر ہم اپنا لیں تو پاکستان بھی ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو سکتا ہے؟ اگر مغرب کے ماڈل کو بغور دیکھیں تو ان کی ترقی کی بنیاد کسی جادوئی نسخے پر نہیں بلکہ سادہ اور آزمودہ اصولوں پر رکھی گئی

Read more

بچپن میں شادیوں کے لیے ملاؤں کی مہم جوئی

مولانا فضل الرحمان اور دیگر ممتاز مذہبی لیڈروں نے ملک میں بچوں کی شادیوں کی ممانعت کرنے والے قانون کی مخالفت کی ہے۔ اب جمعیت علمائے اسلام (ف) نے خیبر پختون خوا میں بچوں کی شادیوں کے ’حق‘ کے لیے احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی 17 مئی کو قومی اسمبلی سے قانون منظور ہونے کے بعد اس قانون کی مخالفت کی تھی اور صدر آصف زرداری سے مطالبہ کیا تھا کہ

Read more

سندھ طاس معاہدہ اور جنوبی ایشیا کا امن

سندھ طاس / دریائے سندھ کے پانی کا معاہدہ (IWT) ، جو 1960 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان عالمی بینک کی ثالثی سے ہوا، طویل عرصے سے ہائیڈرو ڈپلومیسی / پانی والی سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی کے طور پر سراہا جاتا رہا ہے۔ سندھ، ماحولیات اور ڈیلٹا اگرچہ اس کے متاثرین ہیں۔ معاہدے کے تحت بھارت کو مشرقی دریاؤں (ستلج، راوی، اور بیاس) کے لامحدود استعمال کا حق ملا اور پاکستان کو مغربی دریاؤں (سندھ، جہلم، اور

Read more

شہید صحافی سید محمد شاہ: قلم کا لہو اور بے حسی کا اندھیرا

سندھ میں صحافت کرنا جہاد کرنے کے برابر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سندھ واحد صوبہ ہے جہاں سب سے زیادہ صحافیوں کو قتل کیا جاتا ہے، مقدمات درج کیے جاتے ہیں، ہراساں کیا جاتا ہے، تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ وجہ حق سچ کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا ہوتا ہے۔ کاوش کے ٹی این نیوز کے بہادر صحافی جان محمد مہر کو سکھر بیچ شہر میں قتل کر دیا گیا، ماتھیلو میں نصر اللہ گڈانی،

Read more

خواب، محبت اور زندگی (26)

جب سینما دیکھنے پر تھپڑ کھایا اس زمانے میں ذاتی حوالے سے ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو برسوں میرے لئے شرمندگی اور ذہنی تکلیف کا باعث بنا رہا۔ مجھے لگتا تھا کہ میرے ساتھ نا انصافی ہوئی تھی۔ اس واقعے کا تعلق میری اسکول کے زمانے کی ایک سہیلی سے تھا جو پڑھائی کے ساتھ نرسنگ کا جز وقتی کام بھی کرتی تھی۔ اس لئے ہمارے مقابلے میں ایک طرح سے اسے مالی خود مختاری حاصل تھی۔ ایک روز

Read more

”مریم نواز پنجاب کی نئی تاریخ ساز“ مگر بھکر پھر نظرانداز

لیہ یونیورسٹی میں گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تاریخی اعلانات کیے، جن میں لیہ میں فوری میڈیکل کالج کی تعمیر، لیہ اور ڈی جی خان یونیورسٹیوں کے لیے 3 ارب روپے کے فنڈز، ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت طلبہ کو لیپ ٹاپس اور اسکالرشپس کی تقسیم شامل ہیں، جن سے ہزاروں طلبہ مستفید ہوں گے۔ مگر مجھے افسوس ہے کہ ضلع بھکر، جو لیہ سے ملحقہ ہے، کے دو ایم این اے اور پانچ ایم پی اے

Read more

لیاری۔ مارا ماری سے کانا یاری تک

ملک کے ناخداؤں نے لیاری میں دانستہ خون ریزی برپا کی۔ جب ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھانے والے ساتھیوں میں ایسے اختلافات پیدا کیے گئے کہ بچھے ہوئے دسترخوان پر ہی دوست کے ہاتھوں دوست قتل ہوئے اور پھر دوستی سے دشمنی کی داستان نسل در نسل چلتی چلی گئی۔ جی ہاں بالکل گینگ آف واسع پور کی طرح لیاری کی گینگ وار بھی ایک ایسی ہی فلمی کہانی لگتی ہے لیکن یہ کوئی فلمی کہانی نہیں بلکہ رونگٹے

Read more

نظام انصاف کی زبوں حالی اور عدالتی اٹکھیلیاں

قانون و انصاف کا مضبوط اور غیر جانب دار نظام ایک مہذب معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس نظام کو بہتر بنائے بغیر عوامی اعتماد بحال نہیں ہو سکتا، اور نہ ہی ملک میں کوئی مستقل سیاسی اور معاشی استحکام آ سکتا ہے۔ یا یوں کہیے کہ وطن عزیز میں سیاسی عدم استحکام ہی اس وقت کے سیاسی مقدمات اور ان کے ریڈی میڈ فیصلوں میں نئے نئے شگوفوں اور پھلجھڑیوں پر مبنی نقاط اور نئی آئینی تشریحات

Read more

محکمہ تعلیم کی زبوں حالی اور اساتذہ کے مطالبات

اس وقت گلگت بلتستان میں گریڈ 14 کے اساتذہ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ بی ایڈ کی بنیادی پر بھرتی ہونے والے اساتذہ کو 16 جبکہ سی ٹی والے ٹیچرز کو 14 گریڈ میں ترقی دی جائے۔ اُن کا مزید کہنا ہے کہ اسی نوعیت کے 200 اساتذہ کو سفارشی بنیادوں پر 16 گریڈ میں ترقی دی گئی ہے جبکہ باقی ماندہ اساتذہ کو سکیل سے محروم رکھنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے۔ اس حوالے سے کل

Read more

بچپن کی شادی، اسلامی نظریاتی کونسل اور صدر پاکستان

29 مئی کی رات صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری نے ”اسلام آباد دارالحکومتی علاقہ امتناع عقد بندی اطفال بل“ 2025 کی منظوری دے کر اسے قانون کا درجہ دے دیا ہے جو فی الفور اسلام آباد دارالحکومتی علاقہ میں نافذ العمل ہو گا۔ یہ بل رکن قومی اسمبلی محترمہ شرمیلا فاروقی صاحبہ نے ایوانِ زیریں میں پیش کیا تھا جو 16 مئی کو قومی اسمبلی سے منظور ہوا۔ بعد ازاں محترمہ شیری رحمان صاحبہ نے اسے ایوانِ بالا میں

Read more

عمران خان کا عسکری رومانس

مقتدرہ نے عمران خان کو اقتدار کے جھولے جھلائے، اقتدار سے محروم کرایا اور پھر انہوں نے ہی پابند سلاسل کرایا۔ سیاسی اور غیر سیاسی مقدموں کی بوچھاڑ کر دی۔ پی ٹی آئی کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن مقتدرہ کی پشت پناہی کا شاخسانہ ٹھہرا۔ مگر خان کے عسکری رومانس کا رنگ پھیکا پڑنے کا نام نہیں لے رہا۔ چاہے یہ رومانس یک طرفہ کیوں نہ رہ گیا ہو۔ خان ڈٹا ہوا ہے کہ جس نے درد دیا وہی درد

Read more

جمہوری قدروں کو ڈستا ہوا ”بیانیہ“

پاکستان کی سیاسی تحریک پر ایک طائرانہ نظر ڈالیں تو ہمیں اکثریتی عوام ریاستی بیانیے کی حامی لگتی ہے، جس میں اہم بات ریاستی بیانیے کا جذباتی نکتہ نظر ہے جس کے تحت قومی سلامتی کی مذہبی تفہیم کے تحت حب الوطنی کا حقائق سے برعکس بیانیہ پیش کیا جاتا ہے، جبکہ اس کے مقابل بائیں بازو کی ترقی پسند یا کمیونسٹ/ سوشلسٹ سوچ کے مطابق باشعور سیاسی و جمہوری نکتہ نظر کمزور نظر اتا ہے یا اسے ریاستی مشینری

Read more

باولے (ہلکے ) کتے

روزانہ کی سیر کے لیے جناح گارڈن نمبر ایک پر پہنچے تو گیٹ بند، بڑی تعداد میں سندھ، جنوبی پنجاب، کے پی اور جی بی کے نوجوان گیٹ پر جمع ہیں۔ انہیں باغ سے کوئی غرض نہیں ہوتی ان کی روزانہ کی منزل جناح لائبریری کی ایک اچھی نشست ہوتی ہے جہاں بیٹھ کر یہ مستقبل کے ایک موہوم سے سپنے کی تعبیر کی کوشش کر سکیں۔ یہ اپنے تئیں سی ایس ایس اسپیرنٹ لکھ، پڑھ اور بول کر دل

Read more

معاہدہ کراچی : گلگت بلتستان کا غیر قانونی الحاق

جب ایک قوم کی تقدیر اس کی عوام کی مرضی کے بغیر بدل دی جائے جب ایک علاقے کا مستقبل محض چند طاقتور سیاست دانوں کے درمیان خفیہ معاہدوں میں طے ہو تو اس عمل کو نہ صرف غیر قانونی سمجھا جاتا ہے بلکہ اس میں اخلاقی اور سیاسی جواز کی بھی کمی ہوتی ہے۔ گلگت بلتستان 16 نومبر 1947 سے پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ 28 اپریل 1949 کو معاہدہ کراچی کے تحت حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر سے

Read more

فلسطینی شاعر محمود درویش کا خواب

فلسطینی شاعر، ادیب اور مفکر محمود درویش نے اپنی شاعری اور تحریروں میں آزادی، زندگی اور جدوجہد کے موضوعات کو نہایت گہرائی سے اجاگر کیا ہے ان کے الفاظ اور خیالات فلسطینی قوم کی دہائیوں پر محیط جدوجہد کی عکاسی کرتے ہیں جہاں زندگی کی قدر اور آزادی کی طلب کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ محمود درویش کا کلام فلسطینی قوم کی وہ دردناک داستان ہے جو کئی دہائیوں سے ظلم بے دخلی اور جبر کے

Read more

اگلے مرحلے کی مذمت تیار رکھیں

امریکا کی یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے ایک سروے کی تفصیلات گزشتہ ہفتے اسرائیلی اخبار ہاریتز میں شایع ہوئیں۔ سروے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک عام اسرائیلی نیتن یاہو سرکار کی نسل کش پالیسیوں سے ہرگز بیزار نہیں بلکہ اکثریت پرجوش حامی ہے۔ حمائتی رائے عامہ میں مذہبی، سیکولر، قوم پرست کی کوئی تمیز نہیں۔ ان کے فلسطین دشمن موقف میں صرف ڈگری کا فرق ہے۔ سروے کے مطابق بیاسی فیصد اسرائیلی فلسطینیوں سے غزہ خالی کرانے کے حامی ہیں۔

Read more

پرانی یادیں: اسکول کے سال

میں پشاور کے جس کنٹونمنٹ بورڈ ہائی سکول میں پڑھتا تھا وہ ایک لوئر مڈل کلاس طبقے کے افراد کے بچوں کا سکول تھا۔ عموماً ایسے سکول کی حالت حکام کی عدم توجہی کی وجہ سے نا گفتہ بہ ہوتی تھی اور اساتذہ کا اپنا معیارِ تعلیم بھی کچھ خاص قابل ذِکر نہیں ہوتا۔ مگر میں اور میرے ہم جماعت خوش قسمت تھے کہ ہمیں چند ایسے اساتذہ ملے جنھوں نے ذاتی دلچسپی اور محنت کی بدولت اس اسکول میں

Read more

عمران خان کی زندگی بھر کی غلطیاں جو انہوں نے تسلیم کیں

عمران خان، ایک نام جو کرکٹ کے میدان سے لے کر سیاست کے ایوانوں تک اپنی دھاک بٹھا چکا ہے۔ لیکن اس عظیم شخصیت کی زندگی بھی غلطیوں سے خالی نہیں۔ اپنی کتابوں، انٹرویوز، اور مختلف مواقع پر عمران خان نے خود کئی ایسی غلطیاں تسلیم کی ہیں جو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں سامنے آئیں، چاہے وہ کرکٹ کا دور ہو، اقتدار سے پہلے کا سیاسی سفر ہو، یا پھر اقتدار کے بعد کا مرحلہ۔ اس کالم

Read more

کم عمر شادی پر پابندی کا قانون: ”دیر آید درُست آید“

انسانی حقوق کے محافظین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کے کارکنان ایک عرصہ سے اس جدوجہد میں مشغول تھے کہ بچوں کے وقارِ زندگی کو بلند کرنے کے لئے کم عمری کی شادی پر پابندی عائد کی جائے نیز شادی کے لئے عمر کی کم از کم حد مقرر کی جائے۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر برسوں سے جاری کوششوں اور وکالت کے بعد آخر کار 29 مئی 2025 کو صدرِ پاکستان کے دستخط نے اس قانون کا راستہ

Read more

عمران خان بتائیں :فوج سے بات چیت میں کون سا قومی مفاد حاصل ہو گا؟

عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کی پیش کش کو دہرایا ہے اور کہا ہے کہ وہ قومی مفاد میں غیر مشروط بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس سے قبل ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کہہ چکی ہیں کہ عمران خان ’کچھ لو کچھ دو‘ کی بنیاد پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ اس فقرے کے ذریعے علیمہ خان درحقیقت عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہی تھیں جو اگست 2023 سے قید

Read more

ڈیموں اور نہروں کے لئے بجٹ سندھ کے وجود پر حملہ

اس وقت سندھ شدید آبی بحران اور سنگین خطرات سے دوچار ہے۔ بھارت دریائے سندھ کے پانی کو روکنے کے لیے متعدد ہائیڈرو پاور منصوبوں کی فہرست تیار کر چکا ہے، اور رنبیر کینال کی لمبائی 120 کلومیٹر تک بڑھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، جو دریائے سندھ کے بہاؤ کو مزید کم کر دے گا۔ بھارت کی اس آبی دہشت گردی کو سفارتی سطح پر بے نقاب کرنے اور اسے عالمی سطح پر شرمندہ کرنے کے بجائے، پاکستان

Read more

کیا بیرونی جنگ اندر لڑی جا سکتی ہے

اٹھارہ انچ کی پائپ لائن میں پاکستان کے شمال اور مشرق میں ایک ہزار کلومیٹر تک گیس پہنچ جاتی ہے، مگر چھ انچ کی پائپ لائن میں ستر کلومیٹر تک تہتر سالوں میں پانی نہیں پہنچ پاتا۔ اسی طرح تین ہزار فٹ نیچے سے کنویں کھود کر گیس نکالی جا رہی ہے، مگر تین سو فٹ نیچے سے پانی نہیں نکال پاتے۔ ڈیرہ بگٹی اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں موسم گرما کے آغاز میں پانی کی قلت شدت

Read more

دو قومی نظریے کے مثبت اثرات

برِصغیر میں دو قومی نظریے کی غیرمعمولی سیاسی اور تاریخی حیثیت رہی ہے۔ مسلمانوں نے اِس پر آٹھ صدیوں تک حکومت کی اور نہایت کشادہ اَور نفیس تہذیب و تمدن کو فروغ دیا۔ کھلے شہر تعمیر کیے اور باغات کے حسین و جمیل قطعات آباد کیے۔ اولیائے کرام اور مشائخِ عظام نے اسلام کی روشنی طول و عرض تک پہنچائی۔ مسلمانوں کے عہد میں ہندوستان کو ایک سپرپاور کا درجہ حاصل تھا۔ تب مغربی طاقتیں اُس کے وسائل پر قبضہ

Read more

شناخت کے دھاگے، قوم کے ستون: سندھ کی لازوال میراث

اجرک کے شوخ رنگ اور سندھی ٹوپی کی پیچیدہ دست کاری محض روایتی لباس سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ یہ وادی سندھ کی تہذیب کی جیتی جاگتی تاریخ ہیں، ایک ایسی شناخت سے ٹھوس روابط جو اس سرزمین پر ہزاروں سالوں سے پروان چڑھی ہے۔ یہ علامات، جو سندھ کی مقامی ہیں اور بلوچستان نیز جنوبی پنجاب کے سرائیکی بیلٹ میں بھی (مختلف رنگوں اور ڈیزائنوں کے امتزاج کے ساتھ) قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں، ایک ایسے ثقافتی

Read more

پاکستان میں اقلیتوں کی نمائندگی کا المناک تضاد

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام ایک ایسی ریاست کے تصور پر ہوا تھا جہاں تمام شہریوں کو یکساں حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہو۔ تاہم، 75 سال گزرنے کے باوجود، اقلیتی برادریاں آج بھی سیاستی اور سماجی محرومیوں کا شکار ہیں۔ پاکستان کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں اقلیتوں کے منتخب نمائندوں کو براہِ راست ووٹ کے بجائے پارٹیوں کی مرضی سے نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ نظام نہ صرف جمہوریت کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے

Read more

میں امریکا نہیں جاؤں گی

میری پیاری بیٹی محور سیّدزادی بچپن سے کہا کرتی تھی کہ میں بڑی ہو کر امریکا میں پڑھوں گی اور امریکا میں ہی رہوں گی۔ چشمِ شعور وا ہونے سے بہت پہلے ہی وہ اس نتیجے تک کیوں کر پہنچی؟ غالباً گھر کے بڑوں کی گفتگو سُن کر جس کا مرکزہ ہوا کرتا تھا، پاکستان کی ہانپتی کانپتی جمہوریت، آمریت کا ہتھوڑا، انتہا پسندی کی دلدل، عدم برداشت کا عفریت، انسانی حقوق کاجنازہ، اور میرٹ کا قتلِ عام۔ محور اپنے

Read more

سوتیلے باپوں کا بچوں پر تشدد

اکثر سوچتی ہوں کہ سوتیلی ماؤں کے ظلم و ستم کے بارے میں تو بے شمار کہانیاں اور قصے لکھے گئے لیکن سوتیلے باپوں کے بارے میں کیوں کچھ نہیں لکھا گیا۔ انسانی حقوق اور عورتوں اور بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے یقیناً سوتیلے باپوں کے بچوں پر تشدد کے واقعات کا علم رکھتے ہیں مگر انہیں قلم بند کرنے کا وقت نہیں ملتا۔ کچھ سال پہلے مجھے ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچوں کے ایک

Read more

عمران خان آخر چاہتے کیا تھے؟ تنقیدی جائزہ

یہ سوال ”عمران خان آخر چاہتے کیا تھے؟“ نہ صرف عوامی مباحثے کا مرکز رہا ہے بلکہ پاکستانی سیاست کے بدلتے ہوئے مناظر میں ایک اہم پہلو بھی بن چکا ہے۔ آئیے اس سوال کا تجزیہ چند مختلف زاویوں سے کرتے ہیں تاکہ ایک واضح اور غیر جانب دار تصویر سامنے آ سکے۔ سیاسی نظریہ اور بیانیہ 1۔ نظام کی تبدیلی عمران خان کا سب سے بڑا نعرہ ”نیا پاکستان“ ہے، جس کے تحت وہ ایک ایسا نظام لانا چاہتے

Read more

سندھ طاس معاہدے کے دیگر پہلو

سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے ایک قابلِ غور اور کثیر جہتی تجزیہ معروف بین الاقوامی آبی ماہر اور آبی جغرافیہ کے شناور، دانش مصطفیٰ صاحب کے خیالات پر مبنی ہے، جو انہوں نے اپنے مضمون ”پاکستان سندھ طاس معاہدے کی بھارتی معطلی سے کچھ نہیں کھوتا“ میں پیش کیا ہے۔ ذیل میں اس تجزیے کے اہم نکات پیش کیے جا رہے ہیں۔ اور جو خیالات میں نے تجزیاتی ترجمہ کرتے ہوئے اپنے طرف سے لکھے ہیں وہ بریکٹ میں

Read more

جادوئی چھڑی عرف گھریلو ملازمین

پاکستان آتے ہی ہر قدم پھونک پھونک کر اٹھانا پڑتا ہے۔ زبان کو تالہ لگانا پڑتا ہے کہ مبادا کوئی ایسی بات کہہ دوں جس سے یہ سننے کو ملے، ”باہر والوں کا دماغ خراب ہوتا ہے۔“ لہذا اپنی پالیسی تو یہی ہے کہ آنکھیں، زبان، اور کان بند رکھے جائیں۔ فوکس صرف پکے پکائے کھانے، دھلے دھلائی استری شدہ لان کے جوڑے، اور صاف ستھرے کمرے پر رکھا جائے جس میں ہماری اپنی محنت عنقا ہوتی ہے۔ اگر اس

Read more

کیا جمہوریت خطرے میں ہے؟

حال ہی میں پاکستان پر بھارت کی طرف سے مسلط کی ہوئی جارحیت کے نتیجہ میں ہونے والی جنگ کے بعد ملک میں جمہوریت کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اندیشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ ان جھڑپوں میں فوج کی کامیابی اور اسے ملنے والی عوامی تائید اور سرکاری ہمدردی کے بعد ملک میں جمہوری نظام حکومت کے لیے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس بارے میں مختلف خیال آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ بعض

Read more

جھوٹ پکڑنے والی مشین کی دہائی

یہ 2019 کی رات تھی۔ میں چھت پر سویا ہوا تھا۔ میں نہیں جانتا کہ یہ سب کیسے ہوا لیکن ایک جن آیا اور مجھے کوہ قاف لے گیا۔ میں بھی خوش تھا کہ اس بہانے سیر سپاٹا ہو جائے گا لیکن جن نے یہ کہہ کر میری امید پر ”سیلاب“ بہا دیا کہ انسان کوہ قاف کی صرف ایک وادی ”یوٹرنستان“ کی سیر کر سکتے ہیں۔ بہرحال بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی، میں نے اسی پر اکتفا کر

Read more

نسلوں کے گھن چکر

سوشل میڈیا کی بدولت جہاں ہمیں پوری دنیا کے بدلتے رجحانات، نئی تحقیقات، ان گنت مسائل، تعلیم اور روزگار کے مواقعوں سے آگاہی ملی ہے وہیں ہم پاپولر کلچر، برانڈنگ، لیبلنگ اور ورچول زندگی سے بھی روشناس ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا کے توسط سے آج ہمیں ان باتوں کا علم بھی ہو جاتا ہے جو ہمیں آج سے ڈیڑھ دو دہائی قبل پتا ہی نہ تھیں۔ مثلاً ہم میں سے کتنوں کو یہ معلوم تھا کہ ہم کس جنریشن سے

Read more

ابراہیمی فیملی ہاؤس اور ابراہیمی معاہدے

کیا اسرائیل اپنے دارالحکومت میں سیناگاگ کے ساتھ ایک مسجد تعمیر کرنے کی اجازت دے گا جس میں مسلمانوں کو آزادی اظہار و گفتار اور تبلیغ ہو؟ ہر گز نہیں۔ بانو قدسیہ اپنے ناول راجہ گدھ میں بتاتی ہیں کہ یہودی کیوں ساری دنیا سے ذہین اور چالاک ہیں۔ ان کی منصوبہ بندی اتنی تیز کیوں ہے کہ جس کی وقتی طور پر سمجھ ہی نہیں آتی؟ وہ ہے من و سلویٰ۔ اسی لئے ابھی مسلمانوں کو اس ابراہیمی فیملی

Read more

کینیڈا کی مالٹن ویمن کونسل اور مہاجر خواتین کے نفسیاتی مسائل

کینیڈا میں عورتوں کی کامیابی اور خوشحالی، آزادی و خودمختاری کو فروغ دینے والے ادارے مالٹن ویمن کونسل نے اپنے تئیس مئی دو ہزار پچیس کے سیمینار میں مجھے دعوت دی کہ میں ان کے ساتھ اپنے تجربات اور مشاہدات پر مبنی اپنے خیالات کا اظہار کروں کیونکہ میں نے پچھلے دو سال ان کے ادارے کی نفسیاتی مسائل کا شکار مہاجر خواتین کا علاج کیا تھا اور ان کی مدد کی تھی۔ میں اپنے اس کالم میں اپنی تقریر

Read more

’گولی‘ میں دم ہوتا تو مودی الفاظ کے نشتر نہ چلاتے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی پُراشتعال، انسانیت سوز اور کسی بھی بڑے لیڈر کے مرتبے و مقام سے گری ہوئی تقریر کی ہے۔ انہوں نے پاکستانی عوام کو تشدد پر اکسایا اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی‘۔ یہ ہتک آمیز اور سفارتی آداب سے گری ہوئی باتیں، ایک ایسے موقع پر کی جا رہی ہیں جب

Read more

کامریڈ چودھری فتح محمد کی پانچویں برسی

کامریڈ چودھری فتح محمد ایک انقلابی سیاسی رہنما، کسان تحریک کے بانی اراکین میں سے ایک اور پاکستان کے محکوم طبقات کے حقوق کے لئے زندگی بھر جدوجہد کرنے والے سپاہی تھے، جو پیر، 25 مئی 2020 کی صبح انتقال کر گئے۔ چودھری فتح محمد 16 مئی 1923 کو ضلع جالندھر کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں ”چاہڑکے“ میں نچلے متوسط طبقے کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بی اے کے امتحان کے بعد انہوں نے برطانوی فوج میں کیڈٹ افسر

Read more

مورو سانحہ: سندھ میں انسانیت اور اعتماد کا بحران

مئی 2025 میں، پاکستان کے صوبہ سندھ کا چھوٹا سا شہر مورو ایک پرتشدد تصادم کا مرکز بن گیا، جس نے صوبے کو ہلا کر رکھ دیا اور پورے ملک میں گونج اٹھی۔ یہ واقعہ جو کہ کارپوریٹ زراعت اور دریائے سندھ پر اضافی نہروں کی تعمیر کے خلاف حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر شروع ہوا، ایک سانحہ میں تبدیل ہو گیا، جس میں کم از کم دو مظاہرین، زاہد لغاری اور عرفان لغاری کی جانیں گئیں

Read more

لات نہیں گھٹنا مارنا سیکھ لو

نئی نئی شادی کے دن، ہم اور ہمارے صاحب دونوں فلمیں دیکھنے کے شوقین۔ کبھی ٹی وی تو کبھی وی سی آر۔ عموماً تو فلم کا دورانیہ اچھا ہی گزرتا، مصیبت یعنی ”وختا“ تب پڑتا جب فلم میں یکایک کوئی ریپ سین آ جاتا۔ چیختی چلاتی لڑکی، منتیں کرتی، واسطے دیتی، ادھرادھر بھاگتی۔ پیچھے پیچھے خوفناک صورت مرد، لپک کر راستہ روکتا، پھر اپنی ہوس کا شکار بناتا۔ یہ دیکھ کر ہمارا رنگ پیلا پڑ جاتا، دانت کچکچاتے، مٹھیاں بھینچتے،

Read more

اصول پسندی دنیا کی نظر میں خود غرضی

انسانی زندگی میں اصولوں کو ہمیشہ ہی سے مسلمہ حیثیت حاصل رہی ہے۔ اصول ہی وہ روشن چراغ ہیں جن پر عمل درآمد کے نتیجے میں معاشرے میں امن وامان قائم ہوتا ہے۔ سماجی نظام منظم ہوتا ہے اور معاشرے کی فضا سازگار اور خوشگوار ہوتی ہے۔ بد قسمتی سے دور حاضر میں سائنسی ترقی، صنعتی انقلاب اور ٹیکنالوجی کے جدید ترین آلات کی ایجادات نے اصول پسندی کی اہمیت کو ماند کر دیا ہے۔ موجودہ دور میں مفاد پرستی

Read more

ناول لہو رنگ فلسطین

تاریخ کو فکشن کے ساتھ جوڑ کر پڑھنا اور سمجھنا میرا محبوب مشغلہ ہے۔ اس لیے کہ جو سچ اکثر تاریخ کی کتب میں طاقتور حکمرانوں کی منشاء و صوابدید پر ان کے من پسند مؤرخین اپنی مرتبہ تاریخی کتب میں درج کرتے ہیں، وہ وقت کے حقیقی سچ سے مختلف و متضاد ہوا کرتا ہے۔ تاریخ گہنانے کے صدیوں سے جاری عمل میں اگر کہیں تاریخ اپنی حقیقی صورت میں دکھائی دیتی ہے تو فقط انہی ادیبوں اور شعراء

Read more

فتنہ الخوارج سے فتنہ الہندوستان تک

فتنہ الخوارج کے بعد فتنہ الہندوستان کی دریافت سے افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک نئے ایجنڈے اور عزم کا اظہار کیا ہے۔ چند روز پہلے بھارتی جارحیت کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستانی ریاست نے دفاعی پوزیشن سے جارحانہ طرز عمل اختیار کیا ہوا ہے۔ ایک طرف ملک میں دہشت گردی میں ملوث تمام بھارتی پراکسیز کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تو دوسری طرف بظاہر بنیادی حقوق کی مہم چلانے والے گروہوں کو مشکوک

Read more

وزیر اعظم پاکستان کا مثبت پیغام؟

وزیر اعظم پاکستان کا ہندو اور سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کو صوبائی اور وفاقی سطح پر وزارتوں پر تعینات کرنا ایک ایسا اقدام ہے جس پر داخلی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ یہ عمل کچھ کے نزدیک مسیحی برادری کے ساتھ ”امتیازی سلوک“ کی علامت ہے، جبکہ دوسرے اسے پاکستان کی مذہبی رواداری اور اقلیتی حقوق کے تحفظ کا ”مثبت پیغام“ قرار دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم دونوں پہلوؤں کا جائزہ

Read more

برازیلین قصائی کا چترالی گاہک

ایک شخص جب دکان کھولتا ہے، اپنے گاہکوں کو متاثر کرنے کے لیے دکان کی آرائش کرتا ہے اور گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے مختلف اسکیمیں نکالتا ہے تاکہ کاروبار منافع بخش ہو، اور دکان کو بڑھانے کے لیے کوششیں کرتا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتی ادارے بھی اس شہری کو مالی اور تکنیکی طور پر مدد فراہم کرتے ہیں عرب ممالک میں دنیا کے مختلف ممالک سے گوشت آتا ہے جن میں بھارت، پاکستان اور برازیل

Read more

ڈاکٹر سنتوش کامرانی کا طلبا و اساتذہ کے لیے قیمتی ادبی تحفہ

ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر سنتوش کامرانی ڈاکٹر سنتوش کامرانی سے میرا تعارف کووڈ کی وبا کے دنوں میں ہوا جب ہم زوم پر گرین زون فلسفے کے سیمینار منعقد کر رہے تھے۔ میں شروع سے ہی ان کی قابلیت اور شخصیت سے متاثر تھا۔ دھیرے دھیرے وہ میرے دوست بن گئے۔ جب میں نے ان کے کالم ’ہم سب‘ پر پڑھے تو ان کی شخصیت کے ساتھ ان کی علمیت سے بھی متاثر ہونے لگا اور پھر ایک دن مجھے

Read more

ملک ریاض حسین، کیسی ہار؟ کیسی جیت؟

ملک ریاض حسین کا نام جب بھی سامنے آتا ہے تو پاکستان میں ترقی، تعمیر، اور شہری سہولیات کا ایک مکمل منظر ذہن میں ابھرتا ہے۔ یہ نام صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک پورے ویژن کا ہے۔ بحریہ ٹاؤن ہو یا فلاحی سرگرمیاں، بیماروں کے لیے ہسپتال ہوں یا شہروں کی شکل بدل دینے والے رہائشی منصوبے، ملک ریاض نے جو کچھ کیا، وہ پاکستان میں اس سے پہلے نہ کبھی سوچا گیا تھا اور نہ اس درجے

Read more