دیار غیر میں اقلیتی بیٹے کے نام خط
پیارے بیٹے کیسے ہو؟ دیار غیر میں تمہارے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟ تم جس ملک میں رہتے ہو
Read moreپیارے بیٹے کیسے ہو؟ دیار غیر میں تمہارے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟ تم جس ملک میں رہتے ہو
Read moreتاریخ کے اوراق میں کچھ خواتین و حضرات کو ایسا مرتبہ ملتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے قوموں کے ہیروز بن جاتے ہیں وہ خود اس دنیا سے تو چلے جاتے ہیں لیکن دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور قومیں بغیر کسی وعظ و نصیحت کے خود ہی اُن کو لقب دیتی ہیں اور خود ہی اُن کو اپنا رہبر و رہ نما، لیڈر یا ماں کہتی ہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح اُن ہی میں سے ایک ہیں۔ ماں
Read moreبالآخر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ختم ہو گیا ہے۔ موجودہ حکومت کا پچھلے 15 ماہ میں سب سے بڑا کارنامہ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانا ہے۔ پچھلی حکومت پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے کے کنارے پر چھوڑ گئی تھی۔ اپنے پرائے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ اس معاہدہ کے طے پانے میں بے پناہ رکاوٹیں درپیش تھیں۔
Read more(کندن لال سیگل پر محترم صحافی علی احمد خان کی یہ تحریر قریب 19 برس قبل بی بی سی اردو پر شائع ہوئی تھی۔) کندن لال سیگل 1904 میں پیدا ہوئے۔ مقام پیدائش کے بارے میں اختلاف ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جموں میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد تحصیلدار تھے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جالندھر میں پیدا ہوئے۔ میں اس بحث میں پڑنا نہی چاہتا اس لیے کہ ان جیسا فنکار یا انسان جہاں بھی پیدا
Read moreاس وقت رسالہ ’ختم نبوت‘ 23 جون تا 7 جولائی 2023 کا اداریہ میرے سامنے ہے۔ اس تحریر کے اوپر لکھنے والے کا نام ’حضرت مولانا اللہ وسایا مد ظلہ‘ درج ہے۔ اور عنوان ہے ’مولانا کی استقامت کو سلام‘ ۔ اس اداریہ میں عمران خان صاحب اور انہیں اقتدار کی سیڑھی پر چڑھانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں پاکستان میں صرف تین اشخاص تھے جو کہ بروقت پہچان گئے تھے کہ عمران خان
Read moreبچپن میں سکول جاتے ہوئے اچانک بس میں ایک فقیر نے صدا لگائی ”میں غریب اور بیمار آدمی ہوں، میرے آٹھ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، اللہ کے نام پہ میری امداد کریں۔ “ جس پر جھٹ سے میرے ایک شرارتی کلاس فیلو نے گداگر کو مخاطب کرتے ہوئے پنجابی میں گرہ لگائی، ”اٹھ بچے جم کے ساڈے سر کوئی احسان کیتا ای“ (آٹھ بچے پیدا کر کے ہمارے اوپر کوئی احسان کیا ہے؟)۔ اسی طرح ایک بار سکول میں آبادی
Read moreسیما کی پہلی بار سچن سے کب ملاقات ہوئی، وہ نیپال کے راستے اتر پردیش کے ربوپورہ کیسے پہنچیں؟ سیما نے سچن کے ساتھ ڈیڑھ ماہ تک کیسے وقت گزارا اور سیما نے ایسی کون سی غلطی کی کہ وہ سلاخوں کے پیچھے چلی گئیں۔
Read moreپڑھی لکھی اداسی میرے اندر ایسے اترتی ہے جیسے ہر روز شام کچن کی کھڑکی سے گھر میں چپ چاپ اتر آئے جب میں سر جھکائے اپنے خیالوں کے جنگل میں کھڑی بظاہر سنک پر پڑے گندے برتن دھو رہی ہوتی ہوں اور کبھی کبھار صابن لگے برتنوں کو پانی سے کھنگالتے ہوئے اپنا سر اٹھا کے سنک کے عین اوپر لگی کھڑکی کی جالی کے پار دوسری طرف آنکھ بھر کے دیکھتی ہوں جہاں دور سے ایک چھت کی
Read moreپاکستان میں آئے دن یہ خبر سننے کو ملتی ہے کہ انکیوبیٹر میں کبھی خرابی، کھبی درجہِ حرارت زیادہ ہو جانے تو کھبی آگ لگ جانے کی وجہ سے نومولود بچے ہلاک یا زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreمتین جہانوی بچپن سے ذہین تھا۔ بڑا ہو کر مزید مہین ہوتا گیا۔ ذہانت اسے وراثت میں اور متانت نام کے اثر سے ملی تھی۔ لیکن مہین ہونا اس کا فطری عمل تھا۔ پیدائشی کمزور، ناتواں اور بیمار زدہ ہونے کی وجہ سے اس کے مزاج میں نازکی اور سرشت میں تنک مزاجی شامل تھی۔ خوش بختی سے اسے متعدد تعلیمی ڈگریاں حاصل ہو گئیں، جس کا برملا اظہار وہ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے سے کیا کرتا۔ بشمول عزیز
Read moreنو جولائی کو صدر گوٹابھایا راجا پکشے کو اقتصادی بحران کی وجہ سے اقتدار سے ہٹائے جانے کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔
Read moreسب سے نیچے پاکستانی؛ درمیان میں خواتین اور بچے ؛ اور سب سے اوپر شامی، فلسطینی اور مصری۔ ان کے مطابق انہیں ایڈریانا [ڈوبنے والی کشتی] میں مردہ مچھلیوں کی طرح ٹھونس دیا گیا تھا جس میں زندہ بچ جانے والوں نے بتایا کہ وہ ایک خوفناک طبقاتی نظام تھا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستانی اگر اوپر آنے کی کوشش کرتے تو انہیں بیلٹوں سے مارا جاتا اور انہیں کھانے اور پانی سے محروم رکھا گیا۔ سمگلروں
Read moreکاشان مسعود! صرف ایک نام نہیں بلکہ وہ صدائے بازگشت ہے جس سے، مجھ سمیت آزاد کشمیر کے کئی نوجوانوں کے اذہان پر ثبت وہ نقوش ابھر آتے ہیں جو کسی انسان کی شخصی تشکیل کے ابتدائی مراحل سے متعلق ہوتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ میں سن 2000 کی دہائی کے اوائل میں آزادی کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ اس تحریک کے بانیوں میں سردار کاشان مسعود کا نام سر فہرست تھا۔ یہ ان
Read moreمحبت وہ جذبہ ہے جو قلب سیلم پہ اترتا ہے اور روح کو شادماں کرتا ہے ، تپتی دھوپ میں نرم ٹھنڈی چھاؤں سا معلوم ہوتا ہے ۔۔ لیکن تمہیں کیسے سمجھ آئے گی کہ محبت دراصل کیا ہے تم نے کبھی محبت نہیں کی اور میں سمجھتی ہوں جس نے کبھی محبت نہیں کی وہ کبھی کامل انسان نہیں بن سکتا ، کیونکہ محبت نہ کرکے وہ عاجزی سیکھنے سے محروم رہا ۔ بس تم مان لو ناں کہ
Read moreمیتھڈ ایکٹنگ کے سَرخیل دلیپ کمار نے جو کردار نبھایا امر کر دیا۔ سنیما کے شائقین میں سے کون ہو گا جس نے امریکی اداکار مارلن برینڈو کا نام نہیں سن رکھا ہو گا؟ فرانسس فورڈ کپولا کی تین حصوں پر مبنی فلم ‘گاڈ فادر’ میں میتھڈ ایکٹنگ نے انہیں اداکاری کے میدان میں وہ مقام عطا کیا جو لازوال ہے۔ ہالی ووڈ میں وہ پہلے اداکار تھے جنہوں نے میتھڈ ایکٹنگ کے ذریعے اداکاری کے فن کو انگلی پکڑ
Read moreانسان ایک معاشرتی حیوان ہوتے ہوئے بنائے عالم سے اس تگ و دو میں رہا ہے کہ دنیا میں ایک اچھا اور بہتر معاشرہ قائم ہو تاکہ لوگ ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹ سکیں۔ یعنی ان کے دکھ اور خوشیاں سانجھی ہوں۔ ان کے درمیان محبت، امن، مساوات، رواداری، ملنساری اور ہم آہنگی فروغ پائے تاکہ دنیا میں تعمیر و ترقی بھی ہو اور بھائی چارے کی مثال بھی قائم ہو۔ اگر ہم دنیا کی ابتداء پر غور و
Read moreچوہدری صاحب کے یہاں نیا ملازم دینو بھرتی ہوا۔ کھانے کے وقت چنا کشمش پلاؤ کی بھری قاب اسے پکڑا کر ہیڈ خانساماں نے کہا کہ جب تک چوہدری کھانا کھائے آس پاس ہی رہنا۔ دینو نے مزید چست کاری دکھاتے ہوئے پلاؤ چوہدری صاحب کے سامنے رکھ کر ان کی پنڈلیوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ چوہدری صاحب نے پلیٹ میں پلاؤ نکالا، ایک چمچ کھایا اور ادھر ادھر کچھ ڈھونڈنے لگے۔ پھر گویا ہوئے ”دینو ریتا (رائتہ)
Read moreایک کتاب شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے۔ آزاد۔ زبردستی کی شادی کو نہ۔ جو ایک اطالوی صحافی مارتینا کاستیلیانی نے لکھی ہے۔ ویسے تو یہ کتاب اٹلی میں موجود ان غیر ملکی بچیوں پر تشدد کے موضوع پر ہے جن کی شادی زبردستی ان کے رشتہ داروں سے کروائی گئی۔ لیکن اس کا ایک ایک ورق بتاتا ہے کہ مسئلہ صرف زبردستی کی شادی کا نہیں ہے بلکہ غیرملکی بچیوں کو صنف امتیازی کی بنا پر کس
Read moreانسائیکلو پیڈیا بریٹانیکا کے مطابق ”خاندان کے مردوں کے ہاتھوں لڑکی یا عورت کے قتل کو اکثر اوقات عزت کے نام پر قتل کہا جاتا ہے۔ مارنے والے اپنے عمل کے حق میں یہ دلیل دیتے ہیں کہ مرنے والی نے ان کے خاندان کے نام اور ناموس پر بٹا لگایا ہے۔ پدر سری معاشروں میں، لڑکیوں اور خواتین کی سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جاتی ہے۔ عورتوں کے کنوارے پن اور جنسی پاکیزگی کو برقرار رکھنا مرد رشتہ داروں۔
Read moreبھارت کے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے ایک دفعہ کہا تھا کہ میں اگر سیاست دان نہ ہوتا تو ایک صحافی ہوتا۔ جب وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ جب میں ایک شہر کے ہوائی اڈے سے اڑ کر کسی دوسرے شہر کے ہوائی اڈے پر اترتا ہوں تو وہاں جو صحافی میرے دورے کی کوریج کے لئے آئے ہوتے ہیں وہ مجھ سے ایسے موضوعات اور واقعات کے متعلق سوالات کرتے ہیں جن کے
Read moreحالیہ دنوں میں نو مئی کے واقعات کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے سویلین مبینہ ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کی منظوری دی ہے۔ ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ کسی عام شہری کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمے کی کارروائی کیسے ہوتی ہے اور ان کے وکلا کو کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟
Read moreلیکمے اس وقت برطانیہ میں قائم ’انڈین یونی لیور کمپنی‘ کی ملکیت ہے جسے ایک بین الاقوامی برانڈ کے طور پر جانا جاتا ہے تاہم اس کی بنیاد اصل میں انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر نے اس وقت کے وزیر اعظم کے اصرار پر رکھی تھی۔
Read moreضلع شانگلہ کے قریب تحصیل مارتونگ میں جمعرات کو اچانک ریت کا ایک پہاڑ میدان میں کھیلتے ہوئے بچوں پر آ گرا۔ مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے چھ بچے، سات بہنوں کا ایک اکلوتا بھائی اور ننھا شایان بھی شامل ہیں۔ تودے تلے دبنے والے ایک بچے کو زندہ حالت میں بچا لیا گیا۔
Read moreافراد اور ثقافتوں کی زندگیوں میں خدا کی موجودگی کسی بھی معاشرے میں دو اہم ترین محرک قوتوں میں سے ایک ہوتی ہے۔ دوسری قومی سرحدیں ہیں۔ دونوں کا احترام تقریباً ایک ہی سطح کے تقدس کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ انسانی تاریخ کے تہذیبی دور میں داخل ہونے کے ساتھ ہی خدا اور قومیت جیسے نظریات پروان چڑھے۔ انہوں نے اکثر معاشروں میں انصاف، اقدار، باہمی احترام اور مساوات کو فروغ دیا ہے۔ تاہم، انسانوں نے ان دونوں نظریات
Read moreپچھلے دنوں ایک واقف کار خاتون کا آپریشن تھا۔ اور وہ اس سے ایک ہفتہ پہلے سے ڈاکٹرز اور اسپتال آ جا رہی تھیں۔ آپریشن سے پہلے جسم کی مدافعت کی ممکنہ تیاری جاری تھی۔ ڈرپس، دوائیاں، غذا، پرہیز سب ہو رہا تھا۔ بیماری محبت کی طرح بڑے عرصے سے پالی گئی تھی۔ وقتی ٹوٹکے، دیسی جگاڑوں نے صورت حال اتنی خراب کر دی کہ مرتا کیا نہ کرتا، کے مصداق جراحی ہی آخری حل رہ گیا۔ سات آٹھ دن
Read moreانڈیا میں ایک جوڑے نے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا اور جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔لیکن بعد میں ان کی زندگی میں ایک نیا موڑ تب آیا جب شوہر کو معلوم ہوا کہ اے آر ٹی میں استعمال ہونے والا سپرم اس کا نہیں تھا۔
Read moreیام ایک قدیم اور پراسرار لوک رسم ہے جس کا آغاز ہندو ازم سے قبل ہوا اور یہ جنوبی انڈیا کے دورے کے دوران سب سے زیادہ دلکش تجربات میں سے ایک ہے۔
Read more’دو بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کہیں نیچے چلی گئی تھی، 11 سالہ ولی کے چچا نے بھتیجے کی جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی، لیکن وہ بڑی مشکل سے اپنی جان بچا کر باہر نکلے کیونکہ وہاں پانی بہت گہرا تھا۔۔۔‘
Read moreمسئلوں کی آماجگاہ بنا جنوبی پنجاب اور ظلم و نا انصافیوں میں پستے یہاں کے بے بس و لاچار باسیوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ خطہ جنوبی پنجاب خاص کر ڈویژن بہاول پور کی عظمت اور شان و شوکت اب تاریخ کے جھروکوں میں تو دیکھی جا سکتی ہے۔ مگر موجودہ صورت حال انتہائی دگرگوں ہے۔ تقریباً 57 برس قبل اس بدقسمت ریاست کی 36 بینکوں پر مشتمل اپنی ذاتی برانچیں تھیں۔ امیر آف بہاول پور نواب سر محمد صادق
Read moreدارالامان 203 صفحات پر مشتمل ناول ہے جسے 2017 میں پروفیسر ڈاکٹر لیاقت تابان نے لکھا تھا اور ملگری لکوال کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ ڈاکٹر لیاقت تابان پیشے کے اعتبار سے نیفرالوجی کے پروفیسر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی قلمی مشقت سے پشتو زبان کی آبیاری بھی کر رہے ہیں۔ انہوں نے بے شمار موضوعات پر بیس کتابیں تصنیف کی ہیں۔ مزکورہ ناول میں پشتون خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں بات
Read moreشہید نجیب احمد 10 جون 1965 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ان کے والدین آگرہ سے ہجرت کر کے پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں آباد ہوئے۔ والد سید ظریف احمد پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے اور اردو اسپیکنگ ہونے کے باوجود ان کی سیاسی وفاداریاں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تھیں وہ اس جماعت کے اچھے اور برے ادوار میں ہمیشہ اس کے ساتھ رہے۔ نجیب شہید اپنے چھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور سب کی
Read moreکپتان کی آئی ایم ایف سے طے کردہ شرائط پوری کر کے موجودہ مخلوط حکومت نے جیسے تیسے کر کے آئی ایم ایف سے معاہدہ کر ہی لیا اور یوں ملک کے ڈٰیفالٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔ شہباز نے اس معاہدے کا کریڈٹ اکیلے نہیں لیا بلکہ اس میں سپہ سالار اور نوجوان وزیرخارجہ کو بھی دیا۔ معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کے نرخ گرنے لگے سٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں بہتری ہونے لگی۔ مطلب بہت دنوں بعد اچھی خبریں
Read moreحیدرآباد (سندھ) میں پیدا ہونے والے، سندھی زبان و ادب کے نامور اور معتبر عالم، دانشور، محقق، ماہرِ لسانیات، استاد اور دہلی یونیورسٹی کے زبانوں کے شعبے میں سندھی سیکشن کے سابق سربراہ، پروفیسر ڈاکٹر مرلی دھر کشنچند جیٹلی، پير 3 جولائی کو 93 برس کی عمر میں دہلی (بھارت) میں اس دارِ فانی سے رخصت ہوئے۔ ڈاکٹر مرلی دھر جیٹلی نے 7 نومبر 1930ء سندھ کے دوسرے بڑے شہر حيدرآباد کی مشہور ‘مُکھی گلی’ میں کشنچند جيٹلی نامی ايک
Read moreماں صبح سے مفت راشن اور زکوٰۃ کی تقسیم والی قطار میں لگی ہوئی تھی۔ اب تو دن ڈھل رہا تھا بھوک پیاس اور تھکن کے مارے اس کی ٹانگوں کی کپکپاہٹ زینب کو یہاں بیس قدم دور دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھے بھی واضح نظر آ رہی تھی۔ اس کی اپنی حالت بھی ماں سے زیادہ بہتر نہ تھی۔ آخر کار صدیوں برابر انتظار کے بعد ماں کی باری آ ہی گئی۔ پر یہ کیا؟ ماں تو خالی ہاتھ
Read moreبابا کرم دین پر اپنے نام کی مثل خداوند تعالیٰ کا خصوصی کرم تھا۔ علاقہ کے چند بڑے زمینداروں میں بابا کرم دین کا طوطی بولتا تھا۔ جس دور میں گاؤں دیہات کے لوگوں کے پاس رہائش کے لیے پکے مکان میسر ہونا مشکل تھا اس دور میں بھی بابا کرم دین کے جانوروں کا باڑہ پکی اینٹوں سے پلستر شدہ تھا، جس میں قیمتی نسل کی گائیں، بھینسیں، بیل اور دیگر پالتو جانوروں کی خاص نگہداشت کی جاتی تھی۔
Read moreاس وقت وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ لیکن طرفہ تماشا یہ کہ بلاول بھٹو بحیثیت وزیر خارجہ اتنے خبروں میں نہیں ہے جتنا کہ آصفہ بھٹو زرداری ہیں۔ کوئی ان کی موجودگی سیاسی، قانونی، اخلاقی ضابطوں اور سفارتی آداب کے منافی قرار دے رہے ہیں تو کوئی گرتی معیشت کے قرضوں کے اقساط پر چلنے والے ملک پر اضافی بوجھ کا رونا رو رہے ہیں۔ لیکن اس کے جواب میں ان کی
Read moreکیا تکلف کریں یہ کہنے میں جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں جون صاحب کا یہ شعر آج بھی اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے اور کم و بیش پورے پاکستانی معاشرے کی بھرپور نمائندگی کرتا ہے۔ کیونکہ جو خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں، جو کامیاب ہے ہم سے اس حسد کرتے ہیں، جو امیر ہے ہم اسے کرپٹ سمجھتے ہیں، کوئی مسکراتا ہے تو ہمیں جلن ہوتی ہے، درد پر کراہنے
Read moreبلاج بچپن ہی سے لاپروا اور غیر ذمہ دار تھا۔ اسکول دیر سے جانا، پڑھائی کے معاملے میں بھی غیر سنجیدہ تھا۔ لیکن اسے دوست بنانے کا ہنر آ تا تھا۔ ہر وقت دوستوں کے حصار میں رہتا تھا۔ بلاج کی بہن نہیں تھی۔ اس لیے اسے اس رشتے کا لطیف احساس کم ہی تھا۔ گاؤں میں ایک مقبول نوجوان تھا۔ ہر چوڑا، مصلی، میراثی اس کا دوست تھا۔ اسی لا ابالی پن میں اس نے میٹرک تک کی تعلیم
Read moreدنیا کی سب سے بڑی سلطنتوں میں سے ایک میں سیاسی طاقت کے کھیل میں خواتین کا اثر و رسوخ قابل ذکر تھا۔
Read moreانتیس سالہ انڈین ایتھلیٹ انکیتا شریواستو نے اٹھارہ برس کی عمر میں اپنی ماں کی جان بچانے کے لیے اپنے جِگر کا 74 فیصد حصہ انھیں دینے کے بعد سپورٹس جیسے مشکل راستے کا انتخاب کیا اور غیر معمولی مقام بھی حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ کئی سٹارٹ اپ کمپنیوں کی مالک بھی ہیں
Read moreمیں چودہ سال کا لڑکا، مسافر ریل گاڑی کا ڈرائیور ہوں چودہ سال کا لڑکا اتنی لمبی ریل گاڑی کا ڈرائیور میں خود حیران ہوں لیکن بہت خوش ہوں میری گاڑی پہاڑوں کے دامن سے وادیوں کے درمیان میں سے بل کھاتی ہوئی ریلوے لائن پہ میری ریل اب بولان خندق سے گزرے گی میں اپنے انجن سے خوب سیٹیاں بجاؤں گا جلتے ہوئے کوئلے کا دھواں اس کالے انجن سے کیسی شان سے نکل رہا ہے زمین کی سطح بلند ہو
Read moreسنہ 1993 سے لے کر 2010 کے درمیان زمین کا گردشی محور تقریباً 80 سینٹی میٹر مشرق کی طرف سرک گیا ہے۔
Read moreایک تو ہمارا نظام تعلیم ہی عجب اس پر مخلوط نظام تعلیم غضب۔ جن معاشروں میں شعور اور اقدار کی کمی ہو وہاں ایسی عجب غضب باتیں ہوتی ہیں۔ بنیادی طور پر ہم ایک مسلم معاشرہ ہیں۔ مخلوط تعلیم کا سب سے بڑا نقصان ہمیں اسلامی اقدار کی پامالی کی صورت میں نظر آتا ہے مخلوط تعلیم کو درست قرار دینے والے اس ضمن میں دو دلائل بہت زیادہ دیتے ہیں۔ 1۔ خواتین کا جمعے اور عید کی نمازوں میں
Read moreسرطان یا کینسر ایک ایسا موذی مرض جس میں خلیےانسانی جسم کے دوسرے حصوں میں لاتعداد پھیل جاتے ہیں۔ یہ انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں شروع ہو سکتے ہے جن کی تعداد کروڑوں میں ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالٰی نے جسم انسانی کو ایک منظم کنٹرول سسٹم کے تحت پیدا کیاہے۔ جس میں اعضاء کی اپنی اپنی افادیت ہے۔ کینسر میں انسانی جسم کا کنٹرول میکانزم کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ سائنسی تحقیق کے نتیجے میں یہ علم
Read moreہاورڈ نے جب ہالی ووڈ میں قدم رکھا تو اپنے والد کے پیسے اڑانے لگا۔ پیٹر ہنری براؤن اور پیٹ بروسک نے ہاورڈ ہیوز کی سوانح عمری لکھی ۔ وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں ’ہیوز نے کبھی مہنگے جوتوں کا ایک جوڑا نہیں خریدا، اس نے ہمیشہ 20 جوڑے خریدے۔ اس نے کبھی کار نہیں خریدی، اس نے ہمیشہ 6 خریدیں۔‘
Read moreانڈیا کی ایک 27 سالہ خاتون نے جہیز جیسی سماجی برائی کے خاتمے کے لیے پٹیشن شروع کی ہے۔
Read moreچار بجتے ہی کچھ بچے سر پر ٹوکریاں رکھے ہوئے، کچھ بچے کچرا چننے والے تھیلے ہاتھوں میں لیے جوق در جوق سکول میں داخل ہو رہے تھے۔ ان تمام بچوں کے چہروں پر خوشی نمایاں تھی۔
Read moreمیں امیر جعفری صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے کتاب ”ڈاکٹر خالد سہیل: فن اور شخصیت“ میں میرے مضامین کو جگہ دی اور اتنی شاندار کتاب ایک انسان پرور شخص پر مرتب کی اور ڈاکٹر خالد سہیل کی شکر گزار ہوں جنہوں نے نہ صرف اس کتاب پر رویو لکھنا کا موقع بھی فراہم کیا بلکہ جب میں یہ کتاب پڑھ رہی تھی تو انہوں نے میری کتاب پر لائیو کمینٹری کو تحمل سے سنا اور جہاں
Read moreآج بھی یاد ہے کسی کام سے لاؤنج میں آئی تھی۔ بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی پر ایک انتہائی دل کش چہرہ میری آنکھوں میں جیسے کھب سا گیا۔ کون ہے؟ کوئی نئی لڑکی۔ سوال جواب دونوں خود سے ہوئے تھے۔ لہجے کا اتار چڑھاؤ، تلفظ، ادائیگی اس پر ستم من موہنی سی صورت۔ مہ پارہ زیدی۔ بڑا رشک آیا۔ خبریں پڑھنا میرا بھی خواب تھا۔ مگر سب خواب کہاں پورے ہوتے ہیں؟ مہ پارہ زیدی سے محبت ہو گئی
Read moreچودہ جون دو ہزار تئیس: یونان کے لونیئین سمندر میں ڈنکی کے ذریعے غیر قانونی طور پر جانے والی کشتی الٹ گئی۔ جس میں اندازہ چار سو سے ساڑھے سات سو مہاجر سوار تھے۔ بیاسی اموات کی تصدیق ہوئی اور ایک سو دس کے قریب کو بچا لیا گیا۔ باقی سب لاپتہ ہیں۔ ان میں دو سو نو پاکستانی بھی شامل ہیں۔ اٹھارہ جون دو ہزار تئیس: ٹائٹینک کی سال خوردہ باقیات کو دیکھنے جانے کا ایڈونچر کرنے والے اینگرو
Read moreمغربی دنیا سائنسی سوچ کو پروان چڑھانے والا ماحول بنانے میں کیوں کامیاب ہوئی؟ میں نے سالوں اس سوال کے بارے میں سوچا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ یہ سوال اس تہذیب کو تاریک دور سے باہر لانے کی کسی بھی کوشش میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے جس میں ہم رہ رہے ہیں۔ سب سے پہلے میں مختلف تہذیبوں اور سائنس اور فلسفے میں ان کی کامیابیوں کا جائزہ لوں گا تاکہ ایک نقطہ نظر حاصل کیا جا سکے۔ میں
Read moreحضرت غالب نے فرمایا تھا کہ ان کے تمام ارمان نہیں نکلے۔ ویسے حیرت ہے ان کے مزاج کی ہر چیز ان کو میسر تھی۔ شراب ناب بھی تھی، ایک ڈومنی بھی رکھ رکھی تھی۔ قرب شاہی بھی میسر تھا، پھر نجانے کون سے ارمان تھے جو پورے نہیں ہوئے۔ حضرت غالب کی خواہشات کے بارے میں سوچتے ہوئے اسپ خیال اپنی خواہشات کی طرف چلا گیا۔ عہد طفلی سے لے کر اب جب کہ کفن و کافور کی خوشبو
Read moreممبئی کا ایک سینما ہال کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر ہال کے باہر کھڑے ہیں اور اچانک ایک نامعلوم شخص ڈائریکٹر کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے، ’ہم لوگوں پر کیا کمال فلم بنایا ہے رے تو۔‘
Read moreانڈین پولیس کے مطابق 28 جون کو محمد ظہیر الدین جانوروں کی ہڈیاں فیکٹری میں لے جا رہے تھے جب ان کی گاڑی خراب ہو گئی۔ بدبو کی وجہ سے وہاں بھیڑ جمع ہو گئی اور انھیں مار مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ ہلاک ہوگئے۔
Read moreعید، بقرعید کو اینکر حضرات ایسے اداروں کا رخ کرتے ہیں جہاں بزرگ رہتے ہیں۔ گو کہ وہ بزرگ ضعیف، بیمار، معذور اور لاچار نہیں ہوتے، بولے تو ہٹے کٹے۔ مصلحتاً منہ سے بھی کچھ نہیں بولتے، لیکن اینکر اپنے تبلیغی بیان میں ان کی جوان اولاد کو برا بھلا کہتا ہے کہ خود اللے تللے کر رہے ہیں اور انہیں لا وارث چھوڑ گئے۔ بیٹے بہو پوتے پوتیوں کی زندگی میں مداخلت اور ان کی سکھی زندگی کو عذاب
Read moreاب ان لاپتہ افراد کے خاندان جانے والے اور آنے والے سب دردمند حکمرانوں کے سامنے اپنا دامن پھیلا چکے ہیں تو ہماری عید خراب کرنے پریس کلبوں کے باہر اور سوشل میڈیا پر آ کر اپنے پیاروں کی تصویریں ہمارے سامنے لہرا رہے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے، آپ نے بکرے خریدے، چوڑیاں پہنی، ہم نے یہ پوسٹر بنائے ہیں۔ محمد حنیف کا کالم۔
Read more”ہاں بچپن میں سنا تھا۔ پھر کالج پہنچے تو ’آرائش محفل‘ پڑھی۔ یہ ایک دیو مالائی داستان ہے۔ اس میں حاتم طائی کی بہادری اور اس کی دریا دلی کے قصے ہیں۔ “ ”اس میں خاص بات کیا ہے؟“ میں نے پوچھا۔ ”جنات و بشر کی کہاوتیں اور حور پریوں کے تذکرے ؛ پند و نصائح اور کچھ سبق آموز کہانیاں۔ سب نے مل کر اس عظیم قصے کو ’گوہر نایاب اردو‘ بنا دیا۔“ جواب ظاہر کرتا ہے کہ اس
Read moreعبدالشکور کچھ دیر صحن میں اسی عالم میں یوں ساکت کھڑا رہا، جیسے کوئی بت ہو۔ پھر شکستہ قدموں کے ساتھ غموں کی گٹھڑی اٹھائے، وہ دھیرے دھیرے آگے بڑھا اور جوتے اتار کر پھوڑی والی دری پہ بیٹھ گیا۔ ”بس اللہ! ہمارے چاچا عبدالشکور کو صبر دے۔ بیچارہ بہت بڑی آزمائش میں آ گیا ہے“ ۔ حمیدہ نے مصنوعی غمگین لہجے کے ساتھ، بابا کی طرف دیکھ کر افسوس کا اظہار کیا۔ ”اے بہن! کیا پوچھتی ہو، جوان اولاد
Read moreغصہ انسان کے اندر موجود ایسا جذبہ اور احساس ہے جس سے رنجش، خفگی اور ناپسندیدگی کا پتا چلتا ہے۔ غصے کا ہونا ایک حقیقت اور نارمل بات ہے لیکن اس کا بے قابو ہو جانا پریشان کن ہے جو ضبط کی غیر موجودگی کا بتاتا ہے۔ غصہ قابو میں رکھنا ہمارے لئے ضروری ہے کیونکہ اس کا دورانیہ جتنا زیادہ ہو گا، نقصان بھی اتنا ہی شدید ہو گا۔ جب غصہ بے قابو ہو جائے تو بدلے کی آگ
Read moreبلو کو منڈی میں دیکھتے ہی ابا اس پر فریفتہ ہو گئے۔ ”ماشا اللہ ماشا اللہ“ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ”بھرا ہوا جسم، چوڑے پٹھے، صحت مند ٹانگیں، سینگ ایسے، جیسے کسی حسینہ کی ستواں ناک۔ اور آنکھیں تو ایسی غضب کی، دیکھنے سے جی نہیں بھرتا تھا۔“ ابا اس کے حسن و شباب کے قصیدے ہر کسی کو بٹھا کر سناتے تھے۔ ابا نے ایک بیل کی بات تقریباً پکی کردی تھی۔ بس دو چار ہزار اور توڑنے کے
Read moreعیدالاضحٰی کی شام ہلکا سا قیلولہ کرنے کے بعد جب تازہ دم ہو کر موبائل فون اٹھایا تو چند عید مبارک کے پیغامات کے بعد اچانک ایک پیغام پر نظر پڑی کہ ممتاز اداکار شکیل انتقال کر گئے۔ ہم واٹس اپ کی اطلاعات پر آنکھیں بند کر کے کبھی بھی یقین نہیں کرتے ہیں، حسب عادت ٹویٹر کے باوثوق ذرائع اور نیوز چینلز پر نظر دوڑائی تو اس خبر کی تصدیق ہو گئی۔ بچپن سے لڑکپن اور لڑکپن سے جوانی
Read moreپاکستان میں احمدی برادری کا دعویٰ ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انھیں ہراسانی کا سامنا ہے اور پولیس ’انتہا پسند عناصر کی خوشنودی‘ کی خاطر انھیں جانوروں کی قربانی سے روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کے مطابق وہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتی ہے۔
Read moreہمیں، ہمارے وجود کو درجنوں کپڑوں میں لپیٹے رکھنے پر مجبور کیوں کیا جاتا ہے، بھلے درجہ حرارت 52 ہو کیا فرق پڑتا ہے؟ ہمیں شٹل کاک کے پیچھے سہمے ہوئے سے انداز میں دنیا کو دیکھنے پر مجبور کیوں کیا جاتا ہے؟ کیا مرد ہم سے برتر اس لیے ہوتا ہے کیونکہ اس کی دو ٹانگوں کے بیچ عضو تناسل جھول رہا ہوتا ہے اور خاتون کمتر اس لیے ٹھہرتی ہے کیونکہ اس کی ٹانگوں کے بیچ وجائنا ہوتی
Read moreبلو کو منڈی میں دیکھتے ہی ابا اس پر فریفتہ ہو گئے۔ ”ماشا اللہ ماشا اللہ“ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ”بھرا ہوا جسم، چوڑے پٹھے، صحت مند ٹانگیں، سینگ ایسے، جیسے کسی حسینہ کی ستواں ناک۔ اور آنکھیں تو ایسی غضب کی، دیکھنے سے جی نہیں بھرتا تھا۔“ ابا اس کے حسن و شباب کے قصیدے ہر کسی کو بٹھا کر سناتے تھے۔ ابا نے ایک بیل کی بات تقریباً پکی کردی تھی۔ بس دو چار ہزار اور توڑنے کے
Read moreنوٹ : بت پرستی ان کا مذہب نہیں تھا۔ یہ تو ان کے اذہان کے جنگلوں میں ہزاروں سالوں سے پھیلا ہوا، وہ سم ہلاہل تھا، جو ان کی نسلوں کی شریانوں میں لہو کی طرح سرایت کر چکا تھا۔ وہ کسی رنگ، بے رنگ، وجودی یا غیر وجودی بت کو تراش کر اس کی پراسرار انداز میں پوجا شروع کر دیتے۔ کچھ دیر بعد انہیں احساس ہوتا کہ یہ تو خود ان کے ہاتھوں سے تراشا ہوا ہے، تو
Read moreکہانیاں انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہیں، لوگ اسے سنتے یا پڑھتے ہوئے نہ صرف یہ کہ اس کے ساتھ خود کو وابستہ کر لیتے ہیں بلکہ دوسروں کے جذبات و احساسات اور دکھ سکھ کو اپنا سمجھ کر کبھی آنسو بہاتے ہیں تو کبھی خوش ہوتے ہیں۔ ایسا لکھنا سب کے نصیب میں نہیں ہوتا، مگر جو ایسا لکھتے ہیں وہ ’فن کار‘ ہوتے ہیں۔ عربی زبان کے ادیب ڈاکٹر عمر فروخ کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی
Read moreخواہش جب جستجو بن جائے اور جستجو جنون کی شکل اختیار کر جائے تو پھر زندگی میں ناممکنات اور مشکلات کوئی معنی نہیں رکھتی ہیں۔ زندگی میں عزم اور بلند حوصلہ رویہ اور مستقل مزاجی مزاج بن جائے تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے۔ اور انسان مسائل پر نہیں وسائل پر نظر رکھتا ہے۔ مجھے ایسے ہی لوگوں کی کہانیوں کی تلاش رہتی ہے جو حقیقی زندگی میں کامیابی کی مثال ہوتے ہیں۔ جنہوں نے ناکامیوں کے منہ موڑ کر
Read moreسن پینتالیس میں دوسری جنگ ختم ہوئی تو برلن، ایک شہر نہیں بلکہ فتح کی چار کہانیاں تھیں جو جیتنے والوں نے آپس میں بانٹ لی تھیں۔ بیسویں صدی کی ترتیب کے عین مطابق، وقت کی گرد بیٹھی تو نظریے کی دھول اڑنا شروع ہو گئی۔ اپنے تئیں فرد کی آزادی کا نعرہ بلند کرنے والی اقوام ایک طرف، جبکہ برابری اور اشتراکیت کے نام لیوا دوسری طرف ہو گئے اور ان سب کے درمیان جن لوگوں کو بانٹا جا
Read moreذوالفقار علی بھٹو کو یہ گانا اور مدھوبالا اس قدر پسند تھی کہ وہ اس گانے کی شوٹنگ دیکھنے روزانہ آتے تھے۔ وہ مدھوبالا سے شادی کے لیے بہت سنجیدہ تھے۔ ایک بار انھوں نے لنچ کے دوران مدھوبالا کے سامنے اپنا ارادہ ظاہربھی کیا۔
Read moreبشریٰ انصاری نے اپنے باقاعدہ کریئر کا آغاز سنہ 1978میں پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامے فیفٹی فیفٹی سے کیا تھا۔ اُس کے بعد اُنھوں نے کئی ڈراموں، فلموں میں کام کیا، جس میں کھبی سنجیدہ تو کھبی مزاحیہ کردار شامل تھے۔ اس کے علاوہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ مختلف میوزک ویڈیوز میں بھی نظر آتی رہتی ہیں۔
Read more17 سالہ ناہیل ایم کے قتل کے بعد فرانس کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ پیرس کے مغرب میں واقع نانتیرے قصبے میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
Read moreفاطمہ جان سلام تم ایک سال کی ہونے کو ہو، یعنی تمہاری پہلی سالگرہ نزدیک ہے، تمہاری ماں چاہتی ہے اسے کچھ اچھے سے منایا جائے، میں بھی اسے یادگار بنانے کے لیے تم سے بہت سی باتیں کرنا چاہتا ہوں۔ موقع کی مناسبت سے شاید میرے پاس لکھنے کو بہت کچھ ہے، اب نہیں معلوم اتنا طویل خط لکھنا مناسب بھی ہے یا نہیں، البتہ خوشی کا موقع ہے، ایسے میں بات کرنے کا وقت نکالنا چاہیے۔ سب سے
Read moreگنتی کے چند ایسے قوم پرست رہنما ہیں جو مثبت دلائل اور مثبت رویہ کے ساتھ فکری بات کرتے ہیں۔ بہت کم سیاسی رہنما ہیں جو عام سیاسی کارکنوں کے لیے صرف ایک کال کی دوری پر دستیاب ہوتے ہیں۔ جب کہ بہت کم ایسے لیڈر ہیں جو ضد، غرور اور بدعنوانی سے دور ہوں ان میں عبدالقہار خان ودان بھی شامل ہیں۔ جو سادہ طرز زندگی گزارتے ہے۔ عبدالقہار خان ودان ضلع قلعہ عبداللہ میں پیدا ہوئے اور انہوں
Read moreتو بھائی کیا کرتے معاملہ ہی ایسا تھا کہ جان چھڑانے میں ہی عافیت تھی۔ حسنین میاں نے جب ہوش سنبھالی اور چوں چاں کرنے اور سوال کرنے کے قابل ہوئے تو ہم نے شفقت پدری سے مغلوب ہو کر عمدہ تربیت کا بیڑا اٹھانے کا قصد کر لیا۔ پہلی اولاد تھی تو تربیت سے کیسے غافل رہ سکتے تھے۔ بڑی فکر اٹھی کہ بچے کو مینر ازم خود سکھانے ہیں۔ اس کی ماں کو کیا پتہ بچے کو کیسے
Read moreعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں کو حکومت تو مل گئی مگر اس کی سیاسی ساکھ کا بھرم بھی طشت از بام ہو گیا۔ شہباز سپیڈ ایسا دیومالائی نابغہ جس کے قبضے میں کوہ قاف کے جنات تھے مگر جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان تک نہ پہنچ پایا۔ اسحاق ڈار ایک ایسا طلسماتی کردار عالمی بنک اور آئی ایم ایف جس کے طلسم سے ڈھیر اور ڈالر
Read moreدوستان گرامی کی خدمت میں عید الاضحی کی مبارک باد۔ بلاد الشام میں عید سعودی عرب میں یوم عرفہ کے اگلے دن یعنی اٹھائیس جون کو طے تھی۔ اس خادم کو بیروت میں کچھ سرکاری کام اور آگے کا سفر درپیش تھا، لہذا سوچا کہ ایک روز پہلے ہی دمشق سے کوچ کیا جائے تاکہ ڈرائیور بے چارے کو عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کا موقع ملے۔ احباب کو خبر ہوگی کہ ڈھائی سال قبل اہل لبنان کے
Read moreان مزدوروں کو مہاراشٹر میں پہلے ایک ایجنٹ کی مدد سے اغوا کیا گیا اور پھر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انھیں دن میں 12 سے 14 گھنٹے تک جبری مشقت پر مجبور کر کے رات کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا تھا۔
Read moreسید صغیر الدین علوی کہتے ہیں کہ ہر ایک کی مدد کرنا ان کا شیوہ تھا اور کئی سال سے ان کا معمول تھا کہ وہ سال میں دو، تین مرتبہ کراچی ضرور آتے تھے۔
Read moreانھیں ایک خوفناک کمانڈر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، جو پیدل اور گھوڑے پر سوار بے خوف، برہنہ جنگجوؤں کی ایک نجی فوج کی قیادت کر رہے تھے اور توپوں سے لیس میدان جنگ میں جاتے تھے۔
Read moreپاکستان 1997 کے جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد میاں نواز شریف کے زیر سایہ ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا رواں دواں تھا۔ ہر طرف راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔ کاروبار اپنے عروج پر تھے اور ایک عام انسان بھی خوشحال تھا۔ پھر قوم نے دیکھا کہ ترقی کرتی اس معیشت کو بیرونی نظر لگ گئی اور پاکستان کو میاں نواز شریف صاحب کے شفیق سایہ سے محروم کر دیا گیا۔ محسن
Read moreیادیں انسان کی ملکیت ہوتی ہیں جنہیں نہ کوئی چھین سکتا ہے اور نہ ہی خود سے جدا کیا جا سکتا ہے خواہ وہ حسین ہوں یا تکلیف دہ۔ عموماً کہا جاتا ہے کہ بچپن کی یادیں خوبصورت ہوتی ہیں کیونکہ غم سے ابھی تعارف نہیں ہوا ہوتا ہے، لیکن یہ ضروری نہیں ہے کیونکہ دنیا میں میرے دوست پومی جیسے لوگ بھی ہیں جو اللہ کو اتنے پسند آ جاتے ہیں کہ بار بار آزمائے جاتے ہیں۔ یہ اللہ
Read moreکون ہو گا جو ماں کی عظمت کا معترف نہ ہو گا۔ اس زمین پر اسے خدا کے نائب کا درجہ دیا گیا۔ جنت کو ماں کے پیروں تلے جگہ دی گئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ماؤں نے اولاد کے لیے اپنی محبت اور قربانی سے تاریخ کے انمٹ باب قلم بند کیے ہیں۔ ماں کی محبت کو خالص ترین قرار دیا گیا۔ اس میں کوئی دو رائے بھی نہیں۔ یقیناً ہم اپنے آس پاس ایسی بے شمار ماؤں کو
Read moreجب سے ٹائٹن آبدوز کی تباہی اور اس میں پاکستانی کھرب پتی باپ بیٹوں کی ہلاکت کی خبر آئی ہے، تب سے وطن عزیز میں دو مختلف آراء کے درمیان ایک گہری تفریق نظر آ رہی ہے، ایک طبقہ داؤد فیملی کے فلاحی کاموں کو گنوا کر ان کی تعریف میں رطب اللسان ہے تو دوسری طرف وہ طبقہ ہے، جو پاکستان میں پھیلی غربت کو ایسے امیر لوگوں کی دین سمجھتا ہے اور اس ناگہانی موت پر خوب اپنے
Read moreعورت کو رب تعالیٰ نے خوبصورت اور پرکشش بنایا ہے۔ دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق ؛ رب تعالیٰ نے جب انسان کا قلبوت بنایا تو اسے ہر طرح سے تراش سنوار کر فرشتوں کے سامنے پیش کیا؛ جس پر ایک طویل مکالمہ رب تعالیٰ اور فرشتوں کے درمیان قرآن میں منقول ہے۔ انسان یعنی مرد یعنی جد امجد ہمارا باپ ؛ہمارا پرکھ اور اس زمین کو انسانوں سے آباد کرنے والا پہلا انسان حضرت آدم ؑ ہے جس کے
Read moreیار لوگوں کا خیال ہے۔ کہ اس بات کا پتہ چلانے کے لیے کہ خوشیا گھر پر موجود ہے۔ یا نہیں۔ آسمان کی طرف نگاہ بلند کریں۔ اگر وہاں نچلی فضا میں زمین کی طرف مائل بہ پرواز چیلیں دکھائی دے جائیں۔ تو سمجھ لیں۔ کہ خوشیا نہ صرف اپنے گھر پر موجود ہے۔ بلکہ اس کے مضبوط، کھردرے طاقتور اور جہازی سائز کے پہلوانی ہاتھوں کے شکنجے میں کسا ہوا کوئی قسمت کا مارا اپنی حجامت بھی کروا رہا
Read moreامریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹر صابرینہ صدیقی کو گذشتہ دنوں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات پوچھنے پر آن لائن ہراسانی کا سامنا رہا ہے۔
Read moreمعروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے مفرور گینگسٹر گولڈی برار نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکار سلمان خان ان کی ہٹ لسٹ میں شامل ہیں اور وہ انھیں ضرور ماریں گے۔
Read moreپاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں پر بچوں کے خوش شکل اور پر کشش ہونے کا دباؤ انھیں بچوں حتیٰ کے نومولود بچوں پر بھی ٹوٹکے آزمانے پر مجبور کر رہا ہے
Read moreنورما ایک امریکن نژاد مسلمان لڑکی تھی جس کے ابا و اجداد کا تعلق پاکستان سے تھا لیکن وہ کبھی پاکستان نہ گئی تھی کیونکہ اس کا خاندان کئی دہائیوں سے امریکہ میں آباد تھا۔ چند سال بیشتر نورما کے والدین پاکستان گئے تھے جو ان کی زندگی کا تلخ ترین تجربہ رہا۔ شدید گرمی، ٹریفک کا بے ہنگم شور اور بہت سے دوسرے عوامل تھے جن کے باعث وہ اپنی مقررہ مدت سے قبل ہی امریکہ واپس لوٹ گئے
Read moreگرگ فارسی میں بھیڑیے کو کہتے ہیں، اور آشتی کے معنی مفاہمت یا میل ملاپ کے ہیں، مگر گرگ آشتی کے معنی نہایت منفی ہیں یعنی ایسی صلح جس کے درپردہ سنگین مقاصد پوشیدہ ہوں، یا منافقانہ طرز عمل یا پھر ایسا طرز عمل جو کسی کو دھوکہ دینے کے لئے اختیار کیا جائے اسے گرگ آشتی کہا جاتا ہے، دراصل یہ بھیڑیوں کے ایک انتہائی خود غرضانہ رویہ کی وجہ سے مشہور ہے جس میں باوجود اس کے کہ
Read moreبڑی بڑی آنکھیں، گول چہرہ، سرائیکیوں کی پہچان ہلکا سانولا رنگ، صاف ستھرے گھریلو لباس میں دبلی پتلی لڑکی باجی پروین کو ہم نے ہمیشہ خاموشی سے کام کرتے یا سورہ یسین کی تلاوت کرتے دیکھا۔ کام کرتے بھی اس کے ہونٹ اکثر کسی ذکر و ورد میں مصروف متحرک ہوتے۔ تب ہم بچے تھے اور کسی بھی کام سے باجی پروین کے گھر جا گھستے، وہ جنوبی پنجاب کی ایک روایتی خاندانی لڑکی تھی جو سسرال میں روایتی دلہن کی طرح ہمیشہ خاموش، اطاعت گزار اور کام کاج میں مصروف رہتی۔ سسرال بھی جنوبی پنجاب ہی کا تھا جو تلاش روزگار میں کوئٹہ آ کر آباد ہوا تھا۔
ہمیں یاد نہیں کہ اس کی شادی کو کتنے برس ہوئے تھے لیکن ان کے ہاں بچہ نہیں ہوا تھا اور اس کا یہ ناکردہ ”جرم“ روز بہ روز ناقابل معافی ہوا جا رہا تھا۔ گھر میں جب بھی مردوں کو اسے آواز دیتے دیکھا تو آواز میں ایک رعب، کرختگی اور وحشت دیکھی۔ ہم بچوں کے لیے اس کی خاموشی، سکون، تلاوت کلام، غلامی کی حد تک اطاعت شعاری یہ سب کچھ معمول کی چیز تھی یہاں تک کہ پھر اخبار کی خبر پڑھ لی۔ اخبار محلے کے ایک لڑکے ہاتھ میں تھا جسے وہ لہراتا آ رہا تھا۔ پھر اس نے ایک سہ کالمی سرخی پر انگلی رکھ کر خبر پڑھی دیور نے بھائی کے ساتھ مل کر بھابھی کو قتل کر دیا۔ ملزمان میں پروین کے شوہر اور دیور کے نام درج تھے۔ پھر وہی کہانی لکھی تھی جو دو دن سے پورے محلے کو از بر تھی۔
Read moreگھڑی کی سوئیاں رات کے 12 بجنے کا اعلان کرتی ہیں۔ میں اپنی زندگی کی تیسری دہائی ختم کر کے چوتھے عشرے میں داخل ہو رہی ہوں۔ میری زندگی میں سنجیدگی، بلوغت اور گرم جوشی کا ایک نیا دور شروع ہو رہا ہے۔ میرے ارد گرد سب مجھے کئی روز سے یقین دلا رہے ہیں کہ اس سالگرہ پر کوئی بہت اہم مابعدالطبعیاتی واقعہ رونما ہونے جا رہا ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جیسے ہی گھڑی نے6جولائی کے
Read moreآسمان کی نیلاہٹ، سبزے کی ہریالی ہمیں خوش و خرم کر دیتی ہیں۔ دھوپ میں چمکتی منڈیریں اور گرم چھتیں ہماری آنکھوں کو کس قدر طراوت اور تازگی بخشتی ہیں۔ فطرت کی یہ رعنائیاں اور دنیا کی یہ خوبصورتی دیکھ کر ہمارا دل فرط جذبات سے امڈنے، ناچنے، گانے اور مسکرانے کو چاہتا ہے۔ ہم زندگی کو اپنی بانہوں میں لپیٹ کر اسے پیار کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن اپنے گھر کی دہلیز کے باہر بیٹھا نابینا آدمی اندھی آنکھیں کھولے
Read moreپچھلے چند دنوں سے ساری دنیا میں یہ خبر پھیلی ہوئی ہے کہ ایک آب دوز کشی ٹائٹینک کے ملبے کی سیر کے لیے زیر آب گئی اور کھو گئی۔ اس کشتی میں ایک پاکستانی باپ شہزادہ دائود اور ان کے بیٹے سلیمان دائود ۔۔۔ بھی سوار تھے جو سمندر کی گہرائیوں میں موجود ٹائٹانک جہاز کی تلاش میں نکلے اور خود ہی کھو گئے۔ انٹرنیٹ پر اس آب دوز کشتی کے گم ہو جانے کہ کہانی پڑھ کر مجھے
Read moreہماری 13 سالہ بیٹی نے ہمیں قتل کرنے کی سازش کرنا شروع کر دی تھی۔ وہ چائے بنانے کے لیے کچن میں رکھے چینی کے ڈبے میں دوائی ملانے لگی، روزانہ صبح جب ہمیں باتھ روم جانا ہوتا تو اس سے قبل وہ باتھ روم میں پھسلنے والی چیز پھینکنے لگی، وہ یوٹیوب پر ہر وقت قتل کی ویڈیوز دیکھا کرتی۔’
Read moreٹائٹن آبدوز میں مرنے والے نوجوان سلیمان داؤد کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنا روبک کیوب اپنے ساتھ لے گیا تھا کیونکہ وہ عالمی ریکارڈ توڑنا چاہتا تھا۔
Read more’میرے بیٹے نے بتایا کہ کیسے اسے چار، چار دن کھانا نہیں ملتا تھا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ چاہے جائیداد کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی کیوں نہ بیچنا پڑے، میں اسے واپس پاکستان بلاؤں گا۔‘ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے نوجوان کی کہانی جنھوں نے پہلے یورپ پہنچنے کے لیے ایک ایجنٹ کو 25 لاکھ دیے اور پھر بحفاظت پاکستان پہنچنے کے لیے ان کے والد نے دوسرے ایجنٹ کو 50 لاکھ کی ادائیگی کی۔
Read more”اردو کی سماجی لغت ملوکیت، استعمار اور صنفی امتیاز کے تناظر میں“ ڈاکٹر طارق محمود ہاشمی کی تازہ تحقیقی تصنیف ہے۔ ڈاکٹر صاحب معاصر شعر و ادب کا ایک توانا اور معتبر نام ہیں۔ علم و ادب کے استاد ہونے کے ناتے اپنے طالب علموں کی تعلیم کے ساتھ تربیت ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ آپ طالب علموں کے ساتھ ساتھ سماج میں منفی رویوں کی مذمت اور مثبت اقدار کے فروغ کے سلسلے میں ہمیشہ متحرک نظر
Read moreشہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلمان داؤد چل بسے، ان دونوں باپ بیٹے کی موت بھی ایک ایڈونچر کرتے ہوئی جب وہ ٹائی ٹینک جہاز کے ملبہ کو دیکھنے کے لیے اوشین گیٹ کمپنی کی سب میرین ٹائٹن پر روانہ ہوئے لیکن واپس نا آ سکے، ایسا پر خطر ایڈونچر کوئی عام انسان نہیں کر سکتا۔ اس کے لیے کسی بھی آدمی کا دل رسک فری ہونا چاہیے۔ یہ جو بلینیر ہوتے ہیں، یہ عام لوگ نہیں ہوتے، یہ
Read moreسترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے علم نہ تھا مرنے کے لئے کتنی گولیاں کھانا ہوں گیں۔ مجھے اتنا اندازہ تھا کہ بیس گولیوں سے کام چل جائے گا۔ احتیاطاً ایک وقت میں صرف چند گولیاں چراتا تھا تاکہ دواساز کو شک نہ ہو جائے۔ میں
Read more