ہجرت اور جدوجہد کی داستان: الوداع ڈاکٹر سلمان
میرے گھر کے پچھلے صحن میں پھیلی سبز گھاس، کیاریوں میں کھلے رنگ برنگ پھول، کانٹوں اور بھورے پتوں سے ڈھکی جھاڑیاں سب خاموش کسی گہری سوچ میں گم ہیں۔ انہیں تین اطراف سے گھیرے لکڑیوں کی باڑ اور اس پر بیٹھنے والے نیلے پیلے پرندے سب ہی اداس ہیں۔ شاید انہی پرندوں نے میرے گھر کی کیاریوں کو قریبی شہر لندن کی وہ المناک کہانی سنائی ہے جہاں کسی نے رنگ اور مذہب کی بنیاد پر ایک ہنستا بستا
Read more



























































































