برہنہ فوٹوشوٹ کے دوران فوٹوگرافر نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: ایملی او ہارا ریٹاجکوسکی
معروف امریکی ماڈل ایملی او ہارا ریٹاجکوسکی نے ایک فوٹوگرافر پر جنسی زیادتی کا سنگین الزام عائد کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق 29 سالہ ایملی کا کہنا ہے کہ جوناتھن لیڈر نامی اس فوٹوگرافر نے ایک برہنہ فوٹوشوٹ کے دوران اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ یہ فوٹوشوٹ مئی 2012ء میں نیویارک میگزین ’دی کٹ‘کے لیے کیا گیا تھا۔ ایملی نے کہا ہے کہ یہ فوٹوشوٹ جوناتھن کے گھر پر کیا جا رہا تھا۔ میں نے وہاں بہت
Read more



























































































