بکھرے ہوئے لفظوں کی نامکمل کہانی
سنا ہے کہ قصے اور کہانیوں نے ظالم بادشاہوں کے دور میں رواج پایا اور ترقی کی کہ جب براہ راست بات نہ سمجھ آئے اور نہ کوئی اسے سمجھنے کی کوشش کرے تو اشاروں کنایوں میں باتیں کی جاتی ہیں اور کہانی سے اچھے اشارے کا طریقہ اور کیا ہو گا۔ ساری کہانیاں بھی اک طرز کی نہیں ہوتی کہ جن میں کچھ واضح کردار ہوں اور ان سے وابستہ کچھ باتیں۔ مگر کچھ کہانیاں پکاسو کی تصویروں کی
Read more









































































