امداد کے نام پر حکومتی نوٹنکی

غربت، مہنگائی، بے روزگاری، کرپشن زدہ ادارئے، امن وعامہ کی ابتر صورتحال، بنیادی ضروریات زندگی کی عدم دستیا بی، غریب سے غریب تر ہوتی عوام اورآٹے اور چینی اسکینڈل کے بعد امیر سے امیر ترہوتے حکمران تویہ ہے آج کا نیا پاکستان۔ قائد کا مکمل اسلامی فلاحی ریاست کے لئے حاصل کردہ پاکستان آج اپنی تاریخ کے بدترین معاشی اور سماجی بحران کا شکارہے۔ بلاشک و شبہ گزشتہ 73 سالوں میں بہت کم ایسے مرحلے آئے ہیں جب عوام نے

Read more

انوکھی بات

خدا کو پانا سب کچھ کو پانا ہے پھر کیا رہ جاتا ہے جس کو پانا مقصود رہ جاتا ہو۔ مگر خدا کے پانے کی تمنا کس کو؟ خدا اس کو ملتا ہے جو سب کچھ لٹا کر خدا کے سامنے سربسجود ہو۔ سربسجود ہونے کے لئے سب کچھ نفع و نقصان کو چھوڑ چھاڑ کر بھول بھال کر خدا کے حضور یکسو ہوں۔ پھر ایسوں کے لئے رب بزرگ و برتر نے قرآن کریم میں جا بجا ارشاد فرمایا۔

Read more

علاج تو خالق کے قرب میں ہے

بھئی اس کرو نا نے تو پوری دنیا میں ہی دہشت پھیلا دی ہے۔ جہاں جاؤ وہاں ہی اس کے خوف سے لوگ ڈرے سہمے بیٹھے ہیں، ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں! یہ کہتا ہوا فیضان برابر میں آ بیٹھا۔ بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے میں نے کہا کہ یہ بھی اللہ کی طرف سے آزمائش ہے، ہمیں مل کر اِس سے لڑنا چاہیے اور اِس کرونا وائرس کو شکست دینی چاہیے۔ فیضان نے حیرانی کا

Read more

انسان: دیو مالا بُننے والا حیوان

کیرن آرم سٹرانگ اپنی شہرہ آفاق تصنیب ”خدا کے لئے جنگ“ کے دیپاچے میں رقمطراز ہیں: قدیم دور میں لوگ تاریخ کو مختلف نگاہ سے دیکھا کرتے تھے۔ انہیں اس بات میں کم دلچسپی ہوتی تھی کہ ایک واقعہ فی الاصل ہوا کیسے تھا اور اس بات میں زیادہ دلچسپی کہ کسی واقعہ کے ان کے لیے معنی کیا ہیں۔ تاریخی واقعات کو انفرادی واقعات کے طور پر نہیں دیکھا جاتا تھا جو زمان میں کسی خاص نکتے پر ظہور

Read more

ایک ادنی میڈیا ورکر کی اپنے سیٹھ سے التجا

صاحب۔ آپ کو یقیناً نہیں معلوم ہو گا! کہ ساری رات بستر میں پژمردہ کیفیت کے ساتھ کروٹیں بدلتے ہوئے خود سے بھاگتی نیند میں ایک اچھے خواب کا تعاقب کرنا بلاشبہ ایک تھکا دینا والا معمول ہے۔ اس تھکاوٹ کا علاج جب صبح کی چائے سے دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو نا جانے کیوں حلق تر ہونے کے باوجود چائے کی مٹھاس، مزاج پر چھائی کرواہٹ کو زائل کرنے میں سراسر ناکام ہو جاتی ہے۔ میرے

Read more

کورونا وائرس سے انسانوں کے تحفظ اور خوراک کی ترسیل کا روٹ میپ

کورونا وائرس نے دنیا بھر کے انسانوں کو غیر معینہ مدت کے لئے اپنے قبضے میں کر رکھا ہے جس کے لئے دنیا بھر کی ریاستیں اپنے شہریوں کو وبا سے بچا کر زندہ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ دنیا بھر کی تمام ریاستیں انسانوں کو کورونا وائرس سے بچا کر خوارک کی فراہمی گھروں میں قید انسانوں تک پہنچانے کے ممکن اقدامات کر رہی ہیں۔ دینا کی ترقی پذیر ریاست ”پاکستان“ بھی اپنی تمام تر صلاحیتوں

Read more

میں سوچ رہا تھا

ظاہر ہے کہ وبا کے اس دور میں ہماری حالت بھی باقی لوگوں سے مختلف نہیں، تمام مشاغل بجز بنیادی انسانی ضرورتوں کے معطل ہوگئے ہیں، لہذا اس زمانہ فراغت میں ایک کام جو انتہائی سہل مگر پیچیدہ ہے وہ ہم بکثرت کررہے ہیں، میرا اشارہ سوچ و بچار کے عمل کی جانب ہے، خیال گزرا کہ اس مبارک عمل میں کیوں نہ دوستوں کو بھی شریک کیا جائے۔ تو دوستوں میں سوچ رہا تھا اور آپ بھی میرے ساتھ

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں تبلیغی جماعت کے سربراہ پر قتلِ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

Getty Images </figure>&#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1605;&#1740;&#1722; &#1578;&#1576;&#1604;&#1740;&#1594;&#1740; &#1580;&#1605;&#1575;&#1593;&#1578; &#1705;&#1746; &#1585;&#1729;&#1606;&#1605;&#1575; &#1605;&#1581;&#1605;&#1583; &#1587;&#1593;&#1583; &#1705;&#1606;&#1583;&#1726;&#1575;&#1604;&#1608;&#1740; &#1705;&#1746; &#1582;&#1604;&#1575;&#1601; &#1583;&#1729;&#1604;&#1740; &#1662;&#1608;&#1604;&#1740;&#1587; &#1606;&#1746; &#1578;&#1576;&#1604;&#1740;&#1594;&#1740; &#1580;&#1605;&#1575;&#1593;&#1578; &#1705;&#1746; &#1575;&#1580;&#1578;&#1605;&#1575;&#1593; &#1705;&#1746; &#1584;&#1585;&#1740;&#1593;&#1746; &#1605;&#1604;&#1705; &#1576;&#1726;&#1585; &#1605;&#1740;&#1722; &#1705;&#1608;&#1585;&#1608;&#1606;&#1575; &#1608;&#1575;&#1574;&#1585;&#1587; &#1662;&#1726;&#1740;&#1604;&#1575;&#1606;&#1746; &#1705;&#1746; &#1575;&#1604;&#1586;&#1575;&#1605;&#1575;&#1578; &#1662;&#1585; &#1602;&#1578;&#1604; &#1582;&#1591;&#1575; &#1705;&#1740; &#1583;&#1601;&#1593;&#1575;&#1578; &#1705;&#1746; &#1578;&#1581;&#1578; &#1605;&#1602;&#1583;&#1605;&#1729; &#1583;&#1585;&#1580; &#1705;&#1585; &#1604;&#1740;&#1575; &#1729;&#1746;&#1748; پولیس کا کہنا ہے کہ تین مارچ کو شروع ہونے والے تبلیغی اجتماع کو اس وقت بھی ختم نہیں کیا گیا جب 24 مارچ کو حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس

Read more

احساس پروگرام کے نام کی تبدیلی پر اعتراض کیوں؟

کل سے کچھ لوگ جو دانشور بھی ہیں اور کچھ سیاسی پارٹی کے کارکن یا سپورٹرس ہیں وہ ایک بے وجہ شور مچا رہے ہیں کہ احساس پروگرام کا نام تبدیل کر کے وفاقی حکومت نے کوئی بڑا جرم کردیا ہے۔ آخر یہ کیوں نہیں سوچتے کہ کسی بھی سیاسی و روحانی شخصیت کے نام پر عوام کو عوام کے ہی پیسے دے کر احسان گنوانا بڑا جرم ہے۔ معذرت کے ساتھ کہ جو بے نظیر انکم سپورٹ کے نام

Read more

انڈیا: کورونا وائرس کا شکار مریضوں کو بچانے کے لیے کم لاگت والے وینٹیلیٹر بنانے کی کوششیں

AFP </figure>&#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1705;&#1746; &#1588;&#1729;&#1585; &#1662;&#1608;&#1606;&#1746; &#1605;&#1740;&#1722; &#1570;&#1657;&#1726; &#1729;&#1586;&#1575;&#1585; &#1605;&#1585;&#1576;&#1593; &#1601;&#1657; &#1662;&#1585; &#1605;&#1581;&#1740;&#1591; &#1575;&#1740;&#1705; &#1604;&#1740;&#1576;&#1575;&#1585;&#1657;&#1585;&#1740; &#1605;&#1740;&#1722; &#1606;&#1608;&#1580;&#1608;&#1575;&#1606; &#1575;&#1606;&#1580;&#1740;&#1606;&#1740;&#1574;&#1585;&#1586; &#1705;&#1740; &#1575;&#1740;&#1705; &#1657;&#1740;&#1605; &#1580;&#1604;&#1583; &#1575;&#1586; &#1580;&#1604;&#1583; &#1705;&#1605; &#1602;&#1740;&#1605;&#1578; &#1608;&#1575;&#1604;&#1746; &#1608;&#1740;&#1606;&#1657;&#1740;&#1604;&#1740;&#1657;&#1585;&#1586; &#1578;&#1740;&#1575;&#1585; &#1705;&#1585;&#1606;&#1746; &#1705;&#1740; &#1580;&#1587;&#1578;&#1580;&#1608; &#1605;&#1740;&#1722; &#1587;&#1585;&#1711;&#1585;&#1583;&#1575;&#1722; &#1729;&#1746;&#1748; ملک میں کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرنے سے پہلے وہ وینٹیلیٹر تیار کرنے کا کام مکمل کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہزاروں قیمتی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔ انڈیا کے مشہور تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہونے والے ان انجینیئرز کا تعلق بمشکل دو سال

Read more

انڈیا: کورونا وائرس کا شکار مریضوں کو بچانے کے لیے کم لاگت والے وینٹیلیٹر بنانے کی کوششیں

AFP </figure>&#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1705;&#1746; &#1588;&#1729;&#1585; &#1662;&#1608;&#1606;&#1746; &#1605;&#1740;&#1722; &#1570;&#1657;&#1726; &#1729;&#1586;&#1575;&#1585; &#1605;&#1585;&#1576;&#1593; &#1601;&#1657; &#1662;&#1585; &#1605;&#1581;&#1740;&#1591; &#1575;&#1740;&#1705; &#1604;&#1740;&#1576;&#1575;&#1585;&#1657;&#1585;&#1740; &#1605;&#1740;&#1722; &#1606;&#1608;&#1580;&#1608;&#1575;&#1606; &#1575;&#1606;&#1580;&#1740;&#1606;&#1740;&#1574;&#1585;&#1586; &#1705;&#1740; &#1575;&#1740;&#1705; &#1657;&#1740;&#1605; &#1580;&#1604;&#1583; &#1575;&#1586; &#1580;&#1604;&#1583; &#1705;&#1605; &#1602;&#1740;&#1605;&#1578; &#1608;&#1575;&#1604;&#1746; &#1608;&#1740;&#1606;&#1657;&#1740;&#1604;&#1740;&#1657;&#1585;&#1586; &#1578;&#1740;&#1575;&#1585; &#1705;&#1585;&#1606;&#1746; &#1705;&#1740; &#1580;&#1587;&#1578;&#1580;&#1608; &#1605;&#1740;&#1722; &#1587;&#1585;&#1711;&#1585;&#1583;&#1575;&#1722; &#1729;&#1746;&#1748; ملک میں کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرنے سے پہلے وہ وینٹیلیٹر تیار کرنے کا کام مکمل کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہزاروں قیمتی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔ انڈیا کے مشہور تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہونے والے ان انجینیئرز کا تعلق بمشکل دو سال

Read more

کائنات کے سب سے اہم سوالوں میں سے ایک حل کے قریب

ستارے، کہکشائیں، سیارے سبھی کچھ جو آج وجود میں ہے کائنات کی ایک انوکھی خصوصیت کی وجہ ہے۔ اس خصوصیت کی نوعیت آج تک سائنسدانوں کے لیے ایک معمہ ہے جس کے تحت ’میٹر‘ یعنی مادہ ’اینٹی میٹر‘ پر حاوی ہے۔ اب جاپان میں ایک تجربے کے نتائج سے اس معاملے کو سلجھانے میں مدد ملے گی جو کہ سائنس میں دورِ حاضر کے سب سے بڑے سوالات میں سے ایک ہے۔ اس خصوصیت کا انحصار اس بات پر ہے

Read more

گلیاں ہوجان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے

بچپن میں جب یہ سنتا تھا کہ ”گلیاں ہوجان سنجیاں وچ مرزا یار پھرے“، تو اس وقت سنجیاں کی بجائے سنیاں اور سنیاں سے ویرانی اور ویرانی سے موسم گرما میں سورج کی تیز دھوپ سے دہکتی دُپہر میں اپنے گاؤں کی گلیاں ذہن میں آتی تھیں۔ اس وقت گاؤں کے سارے لوگ اپنے اپنے گھروں میں آرام کر رہے ہوتے یا ٹیلی ویژن دیکھ رہے ہوتے۔ باہر ویران گلیوں میں تیز دھوپ ڈیرا ڈالے دہشت پھیلا رہی ہوتی تھی۔

Read more

لاہور میں کورونا وائرس کا ’سپر سپریڈر‘: ’اگر وقت پر تشخیص ہو جاتی تو 39 لوگوں میں وائرس منتقل نہ ہوتا‘

Getty Imagesحکام کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد کی کچی آبادی کے رہائشی سلیم (فرضی نام) اپنے علاقے کے 39 لوگوں کو کورونا وائرس منتقل کرنے کا سبب بنے ہیں صوبہ پنجاب کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے سمن آباد کی کچی آبادی کا ایک رہائشی سلیم (فرضی نام) اپنے علاقے کے 39 لوگوں کو کورونا وائرس منتقل کرنے کا سبب بنا ہے۔ اب تک اس علاقے سے کورونا وائرس کے 39 مصدقہ کیس سامنے

Read more

کرونا کے دنوں میں خود کو قرنطین کریں

نیا سال کی آمد کے ساتھ ہی عالمی وبا کرونا نامی وائرس نے چین کے شہر وہان میں اپنا پہلا تجربہ کامیاب کرنے کے بعد عالمی دنیا میں اپنا رخت سفر باندھ لیا، جو ہزاروں انسانوں کو نگلنے کے ساتھ ساتھ کروڑوں انسانوں کو متاثر کر کے ایک نئی تاریخ رقم کیا ہے جو جنگ عظیم اول اور دوم کے بعد یقیناً انسانی تاریخ میں تیسری بڑی تباہی ہے۔ اب تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کرونا سے سب

Read more

احساس امداد منصوبہ اور نچلے متوسط طبقہ کے مسائل

دنیا بھر میں جہاں وبا سے لاکھوں لوگ متاثر ہو رہے ہیں، وہیں ’لاک ڈاؤن‘ کی وجہ سے کروڑوں مختلف قسم کی مالی مشکلات کا بھی شکار ہیں۔ ’بلوم برگ‘ نامی کاروباری خبررساں ادارے کے مطابق عالمی وبا پانچ ہزار ارب ڈالر کھا جائے گی۔ امیر طبقہ کے لئے گھر میں بیٹھ کر وسائل کا استعمال آسان عمل ہے۔ متوسط طبقہ کے پاس بھی اپنے ذخائر کے استعمال کاحق انتخاب موجود ہے۔ مگر غریب اور نچلے متوسط طبقے روزگار سے

Read more

ڈبوں میں بٹی قوم

پچھلے تین ہفتوں سے ہم گھر کی چار دیواری میں پابند ہیں۔ کھلی فضا اور کشادگی کو ترس رہے ہیں۔ مگر کیا ہم حقیقی معنوں میں کبھی کھلی فضا اور کشادگی میں رہ پائے ہیں؟ یا اپنے اپنے ڈبوں میں مقید رہے ہیں؟ بھانت بھانت کے رنگ برنگے ڈبے۔ مزے کی بات ہے کہ ہم بیک وقت کئی ڈبوں میں رہ رہے ہوتے ہیں۔ اپنی گم کردہ شناخت کے پیچھے مذہب، فقہ اور فرقہ، صوبہ، زبان، ذات پات، پیشہ، برادری،

Read more

لاک ڈاؤن اور مساجد کا مسئلہ

دسمبر 2019 کے وسط میں چین کے شہر وہان سے ایک وبا نے جنم لیا۔ جسے شروع شروع میں زیادہ سیریس نہیں لیا گیا لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کیا، تادم تحریر 180 سے زائد ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں اور سوا لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اگر پاکستان کی بات کی جائے تو فروری کے آواخر میں پاکستان میں کراچی میں کرونا کا پہلا

Read more

تنقید ہمارا قومی مشغلہ ہے

”اخے کتھے لک گئے نیں (کہاں گئے ) مادر پدر آزاد، موم بتی ما فیا، سماجی کام کے ٹھیکیدار، انسانی حقوق کے علمبردار، امریکہ کے ایجنٹ، یہودی سازش کے سر کردہ لیڈرز؟ اب کہاں غائب ہیں جب لو گ گھروں میں قید بھوک سے مر رہے ہیں۔ “ حالیہ دنوں میں گلی، محلوں کی پنچائت سمیت سوشل میڈیا پر یہ ڈائیلاگ سن کر پنجابی فلموں کے مناظر آنکھوں میں گھوم جاتے ہیں، جہاں مخالفین دشمن کے گھر وں کے سامنے

Read more

مشعال خان: علم اور شعور کا استعارہ

اگر ہم تاریخی پس منظر کا جائزہ لیں تو تاریخ انسانی ایسے باصلاحیت اذہان سے بھری پڑی ہے جنہوں نے سچ، دانائی اور شعور کا عَلم ہمیشہ تھامے رکھا اور اپنے اندر کے پختہ سچ کا ببانگ دُہل اظہار کیا۔ اس کے بدلے میں ایسے لوگوں کو اپنے سچ کی بھاری قیمت بھی ادا کرنا پڑی مگر انہوں نے اپنے سچ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا اور آنے والے لوگوں کے لیے نئے آدرشوں اور بصیرتوں کے در وا کیے

Read more

سندھڑی دا، سہون دا، سخی شہباز قلندرؒ

اگر دنیا بھر میں کورونا کی وبا پھیلی ہوئی نہ ہوتی تو، اتوار 12 اپریل 2020 ء، 18 شعبان المُعظّم 1441 ہ سے دینِ حق کا پیغام افغانستان تا سندھ پہنچانے والے جلیل القدر بزرگِ دین اور جیّد ولی اللہ، حضرت لال شہباز قلندرؒ کا 768 واں سالانہ عُرس مبارک سہون شریف میں شروع ہو چکا ہوتا۔ اگر ہم پاکستان کے بڑے فیسٹیولز اور عوامی اجتماعات کا ذکر کریں تو یہ عرس، ملک کا غالباً سب سے زیادہ تعداد میں

Read more

کورونا سے تو بچ نکلا مگر ۔۔۔۔

میری پیٹھ میں شدید درد اور جلن ہے۔ بائیں طرف کی سامنے کی پسلیوں کا نچلا حصہ بھی دکھ رہا ہے۔ پیٹ کے پٹھے اکڑے ہوئے ہیں۔ گزشتہ تین روز اور تین راتیں اس تکلیف دہ درد کے سبب بہت کٹھن رہے۔ درد دور کرنے کی وہ ادویہ بھی لیں جو بظاہر بے ضرر ہیں اور وہ بھی جو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں نہیں لی جانی چاہییں اور ایسی ادویہ جنہیں Non steroid anti inflammatory drugs

Read more

کرونا کی وبا۔ ہم کیا کریں؟

اخبار کی ورق گردانی کرتے ہوے آج یہ خبر نظر سے گزری کہ اک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت اس وائرس کی وبا کو سازش تصور کرتی ہے۔ ظاہر ہے کہ جب عالمی سطح پر مختلف قومیں اس ضمن میں ایک دوسرے پر شکوک و شبہات ظاہر کریں تو ہمارا تعلق تو پہلے ہی اس ریجن سے ہے، جہاں پر اک صدی تک سامراج کا تسلط رہا ہے۔ سو اس طرح کی سوچ انہونی نہیں۔ مزید یہ کہ

Read more

غریب کے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آن پہنچا

کرونا وائرس سے پوری دنیا میں جہاں جانی نقصان بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے وہیں ایک بڑے معاشی بحران کے سر اٹھانے کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔ ایک ایسا معاشی بحران جو 2008 کے بحران سے کہیں زیادہ خطر ناک اور 1990 کے بعد پہلی دفعہ غربت کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ Oxfam International کی رپورٹ Dignity Not Destitutionمیں اس وباء کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں کے تقریبا بند ہو جانے پر اس خدشے

Read more

میانوال رانجھا کی فضاؤں میں فطرت سے مکالمہ

گزشتہ طویل عرصے سے زندگی اس قدر مصروف رہی کہ اتوار کا دن بھی کسی نہ کسی تقریب یا شاعرے کی نذر ہو جاتا اور اگر ایسا نہ ہوتا تو نیند پوری کرنے میں گزر جاتا۔ بڑے شہر میں رہتے ہوئی مادیت پرستی کی دوڑ نے مجھے فطرت سے کس قدر دور کر دیا اس کا اندازہ اس ایک ماہ گاؤں کے قیام کے دوران ہوا۔ لاہور کی مصروف ترین زندگی جہاں کھانے پینے سے لے کر ہوا تک مصنوعی

Read more

آن لائن ایجوکیشن سسٹم اور پاکستان

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس 26 فروری، 2020 کو رپورٹ ہوا۔ جس کے بعد آہستہ آہستہ پہلے سندھ پھر پورے ملک میں یہ وائرس پھیلا۔ وبا کے زیادہ پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر تمام صوبائی حکومتوں اور وفاقی حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن کے اعلانات کیے گئے۔ اس لاک ڈاؤن نے جہاں کاروباری سرگرمیوں کو روک دیا وہیں تعلیمی عمل کو بھی فل سٹاپ لگ گیا۔ اس لاک ڈاؤن میں آن لائن ذرائع کے استعمال

Read more

کراچی سے بیجنگ اور بیجنگ سے کراچی کا پہلا سفر

پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد میں ایک قانونی پریکٹس کے بعد ملازمت کر رہا تھا۔ زندگی بہت اچھی گزر رہی تھی۔ مجھے زندگی میں ہمیشہ ہی آگے بڑھنے کا جنون کی حد تک شوق رہا ہے۔ یہ سال 2015 کی بات ہے کہ ایک دن میں نے اپنے ایک دوست کی فیس بُک ٹائم لائن پر ان کے چین جانے کے لیے سفر کا سٹیٹس دیکھا۔ مجھے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا شوق ہمیشہ ہی

Read more

کورونا وائرس اور پڑھے لکھے جاہل

پاکستانی قوم کا ایک بڑا حصہ ان پڑھ ہے۔ یہاں کی شرح خواندگی 70 فیصد ہے۔ اور ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کو محض اپنا نام لکھنے آتا ہے۔ پاکستان کے 30 فیصد لوگ وہ ہیں جن کو نام بھی لکھنا نہیں آتا اور نہ ان کا پڑھنے لکھنے سے کوئی تعلق ہے نہ ان کو آتا ہے۔ اس کے بعد اس میں وہ لوگ آتے ہیں جو پڑھے لکھے ہیں۔ جو صرف ڈگری لینے کے لئے

Read more

قرنطینہ کے دنوں کا موثر استعمال

کہتے شکسپیر جب طاعون کے باعث قرنطینہ میں گئے تو وہ وہاں سے اپنے شہرہ آفاق ڈرامے ”کنگ لیر“ کے ساتھ نکلے۔ ٹائم مشین کے مصنف ایچ۔ جی۔ ویلز کو بھی مصنف بننے کا خیال ان دنوں آیا جب وہ ٹانگ تڑوا کے بستر پر پڑے تھے۔ انسان دراصل زندگی کی گاڑی کھینچنے میں اس حد تک مصروف ہوتا ہے کہ اسے اپنی پسند کا کام کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ انسان کی بہت سی صلاحیتیں اس وجہ سے

Read more

کب ڈنڈا بردار ریوڑ ریاست کو ہانکنا بند کرے گا؟

مجھے کبھی کبار یہ سوچ گھیر لیتی ہے اور یہ سوال میرے ذہن میں گردش کرتا رہتا ہے کہ ہم کب ترقی کریں گے؟ کب عدلیہ آزاد ہوگی، کب بڑے مکوڑے دھر لیے جائیں گے، کب ڈنڈا بردار ریوڑ ریاست کو ہانکنا بند کرے گا؟ یا یہ محض ایک خواب خرگوش ہے۔ ہم جس سے ٹوٹے ”انڈیا“ وہ بھی سدھر گیا جو ہم سے ٹوٹا ”بنگلادیش“ وہ بھی کافی ترقی کی طرف گامزن ہے۔ آخر ان کے پاس کون سی

Read more

لاک ڈاؤن کے چند مثبت پہلو

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے کرونا کی ہی بات ہوتی ہے اس لیے ہم صبح اور شام کے فرق میں پڑے بغیر ( کووڈ 19 ) کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے چند مثبت پہلوؤں پر بات کرتے ہیں۔ اچھی بات یہ ہے لاک ڈاؤن کی بدولت شور، ہوا، لائیٹ یا انرجی کی آلودگی میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پانی اور مٹی کی آلودگی میں کمی بھی قابلِ غور ہے لاہور اور کراچی میں ائیر

Read more

مورخ اگر زندہ رہا تو۔۔۔۔

تاریخ بتاتی ہے کہ جب ایک طرف حجاز میں ترکی کے فوجیوں کے سر قلم کیے جارہے تھے تو دوسری جانب کے مسلمان نور و بشر میں الجھے ہوئے تھے۔ تاریخ انسانی نے یہ بھی دیکھا کہ جب ایک جانب منگولوں نے بغداد کو تاراج کرنے کے لیے فیصلہ کرلیا تو دوسری جانب کوا حلال ہے یا حرام پر لاحاصل بحث کی جارہی تھی۔ یہ تو سب تاریخی پہلو ہیں اور تاریخ جانتی ہے یہ ہم ہی تو تھے جو

Read more

کرونا ختم نہیں ہو گا

اب بہت ہوگئی بحث کہ یار کرونا کی یہ نشانیاں ہیں، فلاں اثرات ہیں، اس طرح پھیلتا ہے، یہ پرہیز کے معیارات ہیں، یہ شاید قدرتی آفت ہے، یہ انسان کے کرموں کے عوض ہے، یہ حرام کھانے سے شروع ہوا، کس طرح اس نے امیر ملکوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا، اس نے دہشت گردی رکوا دی، ملکوں کے نظام صحت کو آشکار کر دیا، ٹینکوں اور وینٹی لینٹرز کی تعداد بتا دی، سماجی دوری، راشن سکیمیں،

Read more

ریاست ہو گی ماں کے جیسی

بھلے دنوں کی بات ہے کہ اعتزاز احسن صاحب عدلیہ آزادی تحریک میں مزاحمت کا استعارہ بن کر سامنے آئے اور اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے وہ اپنی پارٹی کے موقف سے بھی باغی ہو کر افتخار چوہدری صاحب کی گاڑی چلاتے نظر آتے تھے۔ انہی دنوں میں انہوں نے ایک نظم لکھی جس کا عنوان تھا ”ریاست ہو گی ماں کے جیسی“ جسے عوام میں خوب پذیرائی ملی۔ اس نظم سے جہاں تحریک کو ایک نیا جذبہ

Read more

لاک ڈاؤن حل نہیں تھا تو حل ہے کیا؟

ایک نجی ٹی وی چینل پر عمران خان صاحب نے اپنی پہلی تقریر میں کہی جانے والی بات کو دہراتے ہوئے فرمایا کہ ”لاک ڈاؤن سے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ شروع میں ایک دم فیصلے ہوئے اور ایک صوبہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف چلاگیا جس سے میں متفق نہیں تھا کیوں کہ 22 کروڑ افراد کو لاک ڈاؤن کرنے کی کوشش ناممکن چیز ہے۔ جیسے جیسے کورونا کاڈیٹا آتا رہتا اس کے

Read more

کرونا کے دنوں میں کرنے کے کام

بالکل ٹھیک ہے۔ جی بھر کر دعائیں کریں۔ نہ ماننے والوں کا یہی اصرار تھا نا کہ تو نظر نہیں آتا، اب تو خدا نظر آرہا ہے، ذرے ذرے میں تو اس تشویش کی وجہ سے جتنے بھی سجدے جبینوں میں تڑپ رہے تھے، سب کر دیں۔ خدا کے ننانوے ناموں میں ”قہا ر“ فقط ایک ہی نام ہے، مگر قہر کی ایک جھلک ہی کافی ہے اور وہ بھی ایک ذرے کے ذریعے۔ اس کے قہر سے پناہ مانگ

Read more

عثمانی ترکوں کی نیکی کی ٹوکری

نیکی کی اس ٹوکری کی کہانی ایک تنور والے سے شروع ہوتی ہے جو عثمانیوں کی خوبصورت روایتوں میں سے ایک روایت تھی۔ یہاں میں ترکوں کا تھوڑا سا ذکر کروں گا جنھوں نے خلافت عثمانیہ کی بنیاد رکھی تھی۔ سلطنت عثمانیہ ایک چھوٹے سے قبیلے سے شروع ہوئی جن کے ساتھ صرف تین سو خاندان تھے۔ ارطغرل غازی اور ان کے جانباز سپاہی بہترین جنگجو تھے۔ ارطغرل غازی نے ان جانباز جنگجو کے ساتھ مل کر کئی چھوٹے چھوٹے

Read more

تبدیلیاں اور انصاف کی حکومت

پورا ملک پاکستان اس دفعہ کرونا کے ذکر و فکر میں مصروف تھا۔ عین اسی کے دوران وزیراعظم جناب عمران خان کے حکم پر چینی اور آٹے کے بحران پر بننے والی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کو عوام کے لئے عام کر دیا گیا۔ یہ رپورٹ کوئی عام رپورٹ نہی تھی۔ اس رپورٹ کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے کے لیے ایک سر دھڑ کی بازی بھی لگائی گئی لیکن شاید اس دفعہ یہ مافیا کامیاب نہ ہو سکی اور

Read more

ساتھیو! امیدِ سحر رکھنا

اس وقت سوشل میڈیا میں ہزاروں نہیں لاکھوں بھی نہیں کروڑوں میں بھی نہیں بلکہ سات ارب انسانوں کے پاس ان گنت کہانیاں ہیں۔ اتنی کہانیاں جن کو سننے کے لیے ہی ہزاروں لاکھوں سال چاہئیں۔ اس وقت جہاں دنیا کا پہیہ رک سا گیا ہے وہاں ایک پیداواری کام ایسا ہے جو زیادہ مقدار میں پیداوار دے رہا ہے جو شاید معمول کے دنوں میں مانند سا پڑ گیا تھا۔ وہ سینٹائیزر یا صابن بھی نہیں نہ کہ کوئی

Read more

برگد: بابل کا استعارہ۔ ایک جائزہ

تہذیب و تربیت سے سجی سنوری خوش شکل، خوش گفتار و خوش لباس شخصیت کی حامل، خوشگوار مزاج، قابل تحسین علمی و ادبی ذوق اور قلم و قرطاس کے شوق کے آئینہ دار اوصاف کی مالک حوا کی بیٹی، نیل بوہر کے دیس ڈنمارک میں مقیم پاکستانی نژاد اینکر، محقق، اور منفرد اسلوب رکھنے والی قلمکار محترمہ صدف مرزا ایک عورت نہیں بلکہ مکمل فرد کی انفرادیت کی حامل پوری انسان ہیں۔ صدف مرزا کی شخصی سندرتا، خیال کی کوملتا

Read more

جناب وزیراعظم، کینسر کے لیے کچھ کام کر گزریں

کالم لکھنے کے لئے بیٹھا تو سوچا کہ ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں پر لکھوں۔ ریسرچ کے لئے گوگل کیا تو جہاں دیگر ریسرچ پیپرز نظروں سے گزرے وہیں پاکستان میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ سامنے آ گئی جو گزشتہ برس جاری ہوئی۔ رپورٹ کو کھولنے پر پڑھنا شروع کیا تو حیرت سے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ جیسے جیسے رپورٹ پڑھتا جا رہا تھا پاؤں کے نیچے سے زمین

Read more

کرونا وائرس اور ہمارے رویے

کرونا وائرس کو اللّٰہ کا عذاب بھی نہیں کہہ سکتے ہیں ہو سکتا ہے اس میں کسی خیر کا کوئی پہلو پنہاں ہوں۔ اسے رب کا اپنے بندوں پر امتحان بھی نہیں کہہ سکتے ہیں، امتحان اور آزمائش خدا اپنے نیک بندوں پر ڈالتا ہے، منافع خوروں، سود خور اور رشوت خوروں پر اللّٰہ کا امتحان کیسا؟ اس کو کافر پر اللّٰہ کا عذاب بھی نہیں کہہ سکتے ہیں پانج وقت نماز کے پابند اور متقی لوگ بھی کرونا وائرس

Read more

احساس پروگرام اور حکومت کی نا اہلی

کورونا وائرس پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑے یکے بعد دیگرے متعدد جانوں کو نگل رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے یہ تعداد تاحال پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور مزید لوگوں میں یہ وائرس تیزی سے منتقل ہونے کا خدشہ ہے۔ حالات کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں رہینے کے احکامات دیے گئے۔ جن پر سختی کے لئے حکومت نے

Read more

بلوچستان میں وٹس ایپ حکومت

اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنس نے بہت ترقی کی ہے۔ ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا لازم جزو بن چکی ہے جس کے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی کے اتنے فوائد ہیں اگر گنوانے شروع کیے جائیں تو کتاب لکھی جاسکتی ہے۔ مگر اس تحریر میں ہم صرف ایک فائدہ ذکر کریں گے اور وہ بھی ایسا فائدہ کہ دنیا دیکھ کر دنگ رہ جائے گی۔ جی ہاں ایسا فائدہ کہ آپ بھی گھر بیٹھے وہ کام کرسکتے ہیں۔

Read more

خود کو جاننے کا ایک موقع

اندھی اور بہری ہیلن کیلر جو کہ بصارت سے محروم تھی مگر بصیرت سے مالا مال تھی۔ وہ اپنے ایک خوبصورت مضمون بعنوان ”Three days to see“ میں زندگی کی حقیقت کو کچھ اس نظر سے دیکھتی ہے ”ہم میں سے اکثر لوگ زندگی کو ایک طے شدہ حقیقت کے طور پر تسلیم کرتے ہیں۔ ہمیں اس بات کا ادراک ہوتا ہے کہ ایک دن لازمی مر جانا ہے لیکن ہمیں اس دن کا تصور بہت ہی دور مستقبل میں

Read more

وبا کے دنوں میں پھیلتا مذہبی منافرت کاسیل رواں

آج کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا کی وبا اپنے پر پھیلائے بیٹھی ہے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے کرونا کے ذریعے ساری دنیا کو اپنے اعمال و کردار پر نظر ثانی کرنے اور یہ سوچنے کا موقع دیا ہے کہ ہم دنیا میں آئے کس لیے تھے اور پڑ کن چکروں میں گئے۔ ایک جانب تو کرونا کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں روز افزوں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تو دوسری جانب

Read more

کورونا کچھ نہیں بگاڑ سکتا مگر کس کا؟

کسی بھی درپیش مسئلے کا حل گھرانا نہیں ہوتا۔ ہمیں تاریخ، سچے واقعات اور اپنی غلطیوں سے سیکھ کر موجودہ حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ نہ گھبرانے سے مراد یہ نہیں کہ ہم احتیاطی تدابیر ہی ترک کر دیں بلکہ نہ گھبرانا اس طرف اشارہ ہے کہ ہم مکمل طور پر اپنے ایمان کو پختہ کرتے ہوئے خدا سے بھلائی کی امید رکھیں۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر سوشل ڈسٹینس کو مینٹین رکھیں، ہینڈ سینیٹائزر، ماسک اور میڈیکل گلاؤز وغیرہ

Read more

نظریہ اسلام: فلاحی معاشرے کا راستہ

ہمارے اس کر ہ ارض میں سات ارب سے زیادہ انسان بستے ہیں۔ یہ سارے نوح انسان مختلف نظریات اور تہذیبیں رکھتے ہیں۔ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر زمین میں موجود دوسری جاندار چیزوں پر فوقیت دی اور انسان میں عقل اور شعور کے مدارج رکھے۔ اسی عقل وشعور کی وجہ سے انسان نے تخلیق کے بعد ایک درندہ بنے کی بجائے کچھ نظریات پرعمل کیا جن میں کچھ نظریات الہامی تھے جو اللہ تعالی نے وقت

Read more

ان لائن کلاسز: طلبا پر ایک اور بوجھ

ہیلو شیراز۔ اب تک کتنی کلاسز ہوچکی ہیں؟ کیا کیا پڑھایا ہے سر نے؟ کوئی اسائنمنٹ تو نہیں دی؟ ہمارے ہاں تو سیگنلز کام ہی نہیں کرتے، کام کیا نیٹ ورک ہی نہیں۔ میں گھر سے 2 گھنٹے مسافت کے بعد ایک پہاڑی پر بیٹھ کر آپ سے بات کررہا ہوں۔ میرے پاس لیپ ٹاپ بھی نہیں۔ آن لائن کلاسز کیسے لونگاَ؟ کلاسز اگر نہیں لونگا تو اٹینڈنس شارٹ ہوجائے گی۔ مجھے تو یہ سمسٹر ہاتھ سے جاتا ہوا دکھائی

Read more

بھارت میں مسلمان تبلیغی مراکز تعصب کے وائرس کا شکار

کرونا وائرس کی وبا بلا امتیاز رنگ و نسل و مذہب تمام طبقات کے لئے خطرناک قرار دی گئی ہے۔ کرونا وبا سے دنیا کا ہر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوا ہے۔ کرونا وبا کے خاتمے کے لئے احتیاط کو سودمند علاج قرار دیا جاتا ہے، تاہم ایک طرف دنیا کرونا وبا کے خلاف جنگ میں مصروف ہے تو بھارت میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ بھارت میں ہندو توا کے زیر اثر مسلمانوں کے خلاف پہلے ہی ریاستی جبر

Read more

یہ فاصلوں کے فیصلے!

”کورونا وائرس“ کے بعد ماہرین طب نے اس سے بچنے کی جو تدبیریں بتائی ہیں، ان میں سے ایک سماجی فاصلہ بھی ہے۔ جہاں پوری دنیا اس سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کررہی ہے، کچھ ممالک اس سماجی فاصلوں کا بھرپور فائدہ اٹھا کر کورونا وائرس کو مات دے چکے ہیں۔ چین کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ کس طرح چینی عوام نے بلند حوصلوں سے اس وبا کا سامنا کیا۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا

Read more

کرونا ایک وبا، امتحان یا عذاب

سال دو ہزار بیس کی شروعات بالکل بھی اچھی نہی رہیں کیونکہ سال کے آغاز میں ہی ایک وبائی مرض کی دنیا پہ یلغار ہو چکی تھی اس مرض کی گرچہ شروعات چین سے ہوئیں لیکن دو تین ماہ کے اندر اس نے دنیا کے دیگر بہت سے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدا میں تھنک ٹینکس کی طرف سے یہ شبہ بھی ظاہر کیا گیا کے یہ شاید قدرتی وائرس نہی بلکہ لیب وائرس ہے یعنی یہ

Read more

ڈاکٹروں کو لاٹھیاں کیوں پڑنی چاہیے تھیں؟

ملک میں پھیلی وبائی مرض کے خلاف اگلی صفوں میں برسرپیکار بلوچستان کے ڈاکڑوں کو حفاظتی کٹس اور طبی آلات کی عدم فراہمی کے خلاف آواز اٹھانے کے پاداش میں پولیس والوں سے لاٹھیاں کھاتا دیکھ کر جانے کیوں اپنے والدین کی طرف احساس فخر کی ایک نگاہ دوڑانے کا دل للچایا۔ والدین جو کہ طب کے شعبے سے وابستہ ہیں، پر ایسی خصوصی نظر دوڑانے کا مقصد اس درست فیصلے کا انتخاب تھا جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے

Read more

اناج دشمن عناصر

ایک زمانہ تھا کہ حکومتین سماج دشمن عناصر کے خلاف مہمات چلایا کرتی تھیں آج کل حکومتیں اناج دشمن عناصر کے خلاف مہم چلانا چاہتی ہے۔ مگر اناج دشمن عناصر اناج کے بل بوتے پر یہ مہم چلانے نہین دیتے کہ مہم چلانے والوں کے کچن کا مسئلہ بن سکتا ہے۔ وہ بھی کیا زمانہ تھا جب کسی ذخیرہ اندوز کے خفیہ سٹور پر چھاپہ مار کر ذخیرہ کیا ہوا مال واگزار کرایا جاتا تھا اور کافی مقدار میں چھاپہ

Read more

سیاست کی برمودا ٹرائی اینگل میں غرق ہوتے جہاز

برمودا ٹرائی اینگل سے کون واقف نہیں ہے۔ آج کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین اس دنیا میں برمودا ٹرائی اینگل بدستور ایک معمہ ہے اور ماہرین اس سے متعلق کوئی حتمی رائے نہیں دے سکے کہ برمودا، فلوریڈا اور پیورٹوریکو کے درمیان کم وبیش پانچ لاکھ مربع میل کے سمندر کی فضاوں سے گزرنے والے جہاز اور اس کے پانیوں پر چلنے والے بحری جہاز حادثات کا شکار ہو کر سمندر میں غرق کیوں ہوجاتے ہیں۔ اس ٹرائی اینگل

Read more

نیکی کی ٹوکری

یہ ایک نان بائی کا تندور ہے اوراس کے باہر ایک طرف دیوار پر ایک ٹوکری لٹکی ہوئی ہے جسے نیکی کی ٹوکری کہا جاتا ہے۔ نان بائی کے پاس گاہک آتا ہے جنہیں کھانے کو تو چار نان ضرورت ہوتے ہیں لیکن وہ پیسے آٹھ نان کا ادا کرتا ہے۔ نان بائی گاہک سے مخاطب ہوتا ہے ”بھائی صاحب! کیا آپ سے کوئی چوک ہوگئی کہ چار کی بجائے آٹھ نان کے پیسے آپ نے میرے ہاتھ میں تھما

Read more

کرونا وائرس اور نا اہل حکمران

ایک طرف کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور پروڈکشن سے لے کر ہر قسم کام دھندہ بند پڑا ہے تو دوسری طرف حکمرانوں کی نا اہلیت اور ترجیحات کو بھی ایکسپوز کردیا ہے۔ امریکہ سمیت جہاں بھی ہیلتھ سسٹم پرائیویٹ ہے وہاں کرونا وائرس سے تباہی اور بربادی زیادہ ہوگی اور عوام خستہ حال ہوں گے۔ جو ریاست عوام کو تعلیم، کھانا اور میڈیسن نہیں دے سکتی اسے کوئی حق نہیں کہ توپیں،

Read more

سنہ 2020 کی خودکلامی

ہم زمینو! گزشتہ برس چند سوداگروں نے محلات میں بیٹھ کر آنے والے برس کا نیا نقش نقشے پہ کھینچا جو خلقت بچی تھی، اسے دائرہ دائرہ بانٹ کر پھر نشاں زد کیا وہ جو محصور تھے ان کو نفرت سے دیکھا جو آوازیں سمع خراشی کا باعث تھیں ان کو دبایا وہ قرنوں تلک اب ہوا کے بدن میں سلگتی رہیں گی اسی سال کچھ سرحدیں اور کھینچی گئیں، کچھ پھلانگی گئیں اور ہواؤں میں اڑتے ہوئے لاتعلق پرندوں

Read more

کورونا کے ساتھ مایوسی، خوف و ہراس سے بھی احتیاط ناگزیر

جب کوئی بیماری یا وبا لاحق ہوجاتی ہے تو اس کے اثرات برسوں رہتے ہیں۔ ہمارے اذہان معمولات سے ہٹ چکے ہوتے ہیں اور ہم سائکو پیشنٹ بن چکے ہوتے ہیں۔ اسی طرح کورونا کے ساتھ ساتھ ہمیں مایوسی اور خوف سے بھی بچنا ہے۔ میڈیا اور سیاستدانوں نیز دانشوروں، علماء کرام اور دیگر صاحب الرائے افراد کو یہ پہلو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ہر طرف مایوسی ہے، خوف ہے، کورونا

Read more

مسئلہ نجی تعلیمی اداروں اور فیسوں کا

کورونا کی قیامت برپا ہوئی تو پاکستان میں اس کی پہلی ضرب اسکولوں پر پڑی۔ ایک جانب کھیل کے میدان سجے رہے تو دوسری جانب علم کے دروازے بند کر دیے گئے۔ صوبائی حکومتوں کا شاید یہ خیال ہوگا کہ اسکولوں کے دروازے اگر بند کر دیے جائیں تو کورونا کے سارے وائرس کھیل کود میں لگ جائیں گے اور ہم ان کو کھیل کے میدانوں میں گھیر گھار کر ہلاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن یہ وائرس

Read more

وبائی امراض، کورونا اور ہم

دین نے اپنی صحت کی حفاظت کو بڑی اہمیت دی ہے اور ایسی تمام چیزوں سے روکا ہے جو صحت کے لئے نقصان دہ ہوں۔ موسم، معمولات انسانی زندگی کے لیے اہم ہیں۔ ہر موسم کے اثراتِ بد سے بچا ؤ ضروری ہوتا ہے۔ وبائی امراض کے پھو ٹنے کی ایک بڑی وجہ فضائی الودگی بھی ہو تی ہے جو اشیاء کو جراثیم، وائرس اور بیکٹیریاز سے الودہ کر دیتی ہے۔ ناقص اور الودہ خوراک کھانے کے سے انتڑیوں اور

Read more

اک روئی سی دھی پنجاب دی

تقسیم برصغیر کے تناظر میں اگر پنجابی ادب کاجائزہ لیا جائے تو دونام اور دو نظموں کا تذکرہ نہ کرنا ادب اور شخصیات کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب ہوگا۔ سرفہرست امرتا پریتم کی اج آکھاں وارث شاہ نوں، جو کہ 1947 کی تقسیم کے تناظر میں لکھی گئی تھی۔ اج آکھا وارث شاہ نوں کتو ں قبراں وچوں بول تے اج کتاب عشق دا کوئی اگلا ورقا بھول اک روئی سے دھی پنجاب دی تو لکھ لکھ مارے وین اج

Read more

کورونا وائرس اور بلوچستان کے عوام

اچھی خاصی زندگی چل رہی تھی، لوگ سیاسی، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبصرے کر رہے تھے، ہر جگہ محفلیں ہی محفلیں تھیں، سکول، مدرسے، جامعات، ریسٹورنٹس اور کھیل کے میدان آباد تھے کہ اچانک چائنا میں ”نول کورونا“ وائرس وجود میں آیا، جس کو پہلے دنوں میں لوگ صرف چین تک محدود یا صرف چین کا مرض سمجھتے تھے، لیکن جو یہ سوچ رہے تھے کہ یہ چائنا کا مرض ہے اب خود کورونا سے زیادہ ذہنی مریض

Read more

ایسا لگ رہا ہے

ایسا لگ رہا ہے کہ دنیا ایک انجانے قوّت کے حامل مصور کے آرٹ بورڈ پر لگی ہوئی کاغذ ہے۔ مصّور نے سوچ سمجھ کر شروعات ہی سے پنسل کا استعمال جاری رکھا ہوا ہے۔ کیونکہ معلوم تاریخ کے پہلے دن سے لے کر آج تک تغیُّر، وبائیں، آفات اور ہزاروں سال کا ارتقائی عمل اِس بات پر گواہی دیتے ہیں کہ پنسل اور ربڑ کا استعمال کئی بار ہوا ہے۔ ہزاروں سال کا ارتقائی عمل ہمیں یہ اشارہ بھی

Read more

ایمانداری، یقین اور کورونا

یہاں بات صرف پاکستان کی ہورہی ہے، تو اس سے پہلے کے مزید کی بورڈ پراپنی انگلیوں سے کھٹرپٹر کروں، قارئین پر یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ یہاں بات صرف ایمانداری کی ہورہی ہے۔ اس بار ایمانداری پاکستان کی عوام سے زیادہ پاکستان کو چلانے والی ہر اُس طبقے کے لئے ضروری ہے، جو پاکستان سے ایک فیصد ہی صحیح، محبت کرتا ہے۔ اُس طبقہ کے لئے موجودہ صورتحال بڑی واضح اور سیدھی سی ہے، کہ اگرانسان بچیں گے

Read more

شعبان المعظم اور بابرکت راتِ برأت

اسلامی مہینوں میں سے اک بابرکت مہینہ شعبان المعظم کا مہینہ ہے۔ شعبان کا لفظ عربی زبان میں مستعمل لفظ ”شَعّْبْ“ سے ما خوذ ہے جس کے معنی ”پھیلنے“ کے آتے ہیں، اس مہینے کی اپنے نام سے مناسبت یہ ہے کہ رمضان سے پہلے بھلائی پھیلتی ہے اس لیے اس مہینے کو شعبان کہا جاتا ہے۔ آپﷺ کی زندگی ہمیں جو اس مہینے کے متعلق درس دیتی ہے وہ یہ کہ آپؐ کو اس مہینے کے روزے بڑے محبوب

Read more

جدائی کی وبا

اشرف المخلوقات، فطرت کا چہیتا، مرکز کائنات اور لاڈلا انسان ایک ان دیکھے خوردبینی جرثومے سے سہم کر منہ چھپائے پھرتا ہے۔ پھرتا کہاں ہے دبک کے بیٹھ گیا ہے۔ ایک یہ چہیتا ہے کہ جس کے لیے کن فیکوں کی صدائیں لگا لگا کر پوری کائنات کو ترتیب دیا گیا اور اس کے قدموں میں زمین بچھا دی گئی، موسم بنا دیے، غذائی اجناس، گویا پوری کائنات کو خالق نے اپنے خلیفہ کے ماتحت کر دیا۔ اور اب یہ

Read more

حقوق نسواں اور انسانی تاریخ

محفوظ شدہ انسانی تاریخ (جو کہ تقریباً پانچ ہزار سال پرانی ہے ) سے لے کر اکیسویں صدی تک عورت اپنی سماجی سیاسی اور انفرادی مقام کو لے کر زیر بحث رہی ہے اور شاید رہے گی۔ کسی بھی ملک کا قانون اٹھا لیں یا کسی بھی مذہب کی مقدس کتاب کو پڑھیں تو اس میں چند اوراق حقوق نسواں کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔ آئیے سب سے پہلے دنیا کی سب سے قدیم ضابطہ قانون میں حقوق نسواں پر

Read more

دس از ٹائم لِس

۔ انیسویں صدی میں اٹھنے والی ہیضے کی وبا جس نے لاکھوں انسانوں کو لقمہ اجل بنایا تھا، کے تناظر میں لکھی گئی نظم جس کو انیس سو انیس کے سپینش فلو میں دوبارہ شائع کیا گیا تھا، آج کے حالات سے حیرت انگیز مماثلت رکھتی ہے۔ نیوزی لینڈ کے پروفیسر کیون جن سے میں نے فیض پایا ہے کی وال پر یہ نظم نظر سے گزری۔ نظم کا عنوان ہے ’دس از ٹایم لیس‘ ۔ اس نظم کی خالق

Read more

وبا اور مستند رپورٹنگ

کرہ ارض پر وبائی امراض کا پھوٹنا کوئی نئی بات نہیں، تاہم یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ دنیا میں بیشتر اوقات ہر وبا کسی نئی شکل میں رونما ہو جاتی ہے، کچھ وبائیں ایسی ہیں جن کی شناخت ہو جاتی ہے اور دُنیا اس کے تدارک کے لئے کوشاں ہو جاتی ہے لیکن کچھ وبائیں ایسی بھی ہیں جن کی شناخت انسان کے بس میں نہیں ہوتی یا جن کا ہم ادراک نہیں کر پاتے اور لامحالہ ہم

Read more

وبا کے دنوں میں بوریت

انفرادی اور اجتماعی قرنطینہ میں پڑے زیادہ تر لوگ شدید بوریت اور اوازاری کی شکایت کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ تجاویز پیشِ خدمت ہیں۔ اپنے وقت کو ایک سانچے میں ڈھال لیجیے۔ اس کے لیے کئی سانچے دستیاب ہیں، لیکن اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ کے لئے بہترین سانچہ نماز ہے۔ نماز باقاعدگی سے ادا کیجیے اس سے آپ کی سیلف ایسٹیم بہتر ہو نے کے علاوہ آپ کی بوریت میں بھی واضح کمی ہو گی۔ نماز

Read more

استاد منگو اور میں

کل موجودہ صورت حال پر بات ہو رہی تھی کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے مشتبہ افراد اور متاثرہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ لاک ڈوان کی وجہ سے فاقہ زدہ افراد کو راشن کی فراہمی کے لئے وفاقی و صوبائی حکو متیں اور حکومتی ادارے، بالخصوص مقامی سطح کی سیاسی قیادت کا کیا کردار ہے۔ ایک دوست نے کہا، دیکھو جی! سربراہ ِمملکت جو کچھ بھی کر رہا ہے، بہت اچھا کر

Read more

کورونے سے بچ بھی گئے تو خوف مار ڈالے گا

تمام رات کروٹیں بدل بدل کسی اذیت کی طرح گزاری جاتی ہے۔ نیند کا نہ آنا بھی کسی وائرس نما چیز کی نذر ہو چکا ہے۔ ذہنی دباؤ اس قدر بڑھ چکا ہے کہ کوئی چھوٹی موٹی خوشی بھی کورونا کا شکار ہو کر رہ جاتی ہے۔ بچوں کو گلیوں میں کھیلتے کودتے دیکھتا ہوں، تو اندر ہی اندر کڑھتا رہتا ہوں کہ ان کے والدین کیسے سکون میں ہوں گے؟ یا ہو سکتا ہے کہ اس جان لیوا وبا

Read more

کورونا وائرس سے متاثرہ موجودہ دنیا

ہم سب جانتے ہیں کہ بڑے پیمانے پر کسی قسم کی ہنگامی صورتحال یا بھگدڑجہاں عمومی معاشرت میں بگاڑ پیدا کرتی ہے اور لوگوں کو اپنی روز مرہ روٹین کے برعکس کچھ فیصلے لینے پر مجبور کرتی ہے وہیں اسی معاشرے میں موجود منفی اقدار کے حامل حزب الشیطان بھی اپنے مقاصد کے حصول کے لیے متحرک ہو جاتے ہیں۔ یہ منفی عناصر ایک سادہ سی مثال یعنی ناجائز منافع خوروں یا ذخیرہ اندوزوں کی صورت میں بھی سمجھے جا

Read more

سلام رضا کار

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی بھی آفات آئی ہیں تو پاکستان کی عوام نے مل کر اس کا مقابلہ کیا ہے اور بڑھ چڑھ کے ایک دوسرے کی مدد ہے خواہ وہ سیلاب ہو، زلزلہ ہو یا اب آنے والی یہ وبا ہو جیسے سیلاب میں این ڈی ایم اے ہو یا پاکستان افواج ہو یا زلزلے میں بھی آپ ان کو پیش پیش دیکھتے تھے۔ جی ان سب آفات میں ایک اور قسم کے لوگ بھی

Read more

شوبز ڈائری: ریئلٹی شو ’روڈیز‘ کی جج نیہا دھوپیا کو سوشل میڈیا پر کیوں ٹرول کیا جا رہا ہے؟

Getty Images </figure>&#1575;&#1583;&#1575;&#1705;&#1575;&#1585;&#1729; &#1606;&#1740;&#1729;&#1575; &#1583;&#1726;&#1608;&#1662;&#1740;&#1575; &#1705;&#1670;&#1726; &#1593;&#1585;&#1589;&#1746; &#1587;&#1746; &#1587;&#1608;&#1588;&#1604; &#1605;&#1740;&#1672;&#1740;&#1575; &#1662;&#1585; &#1657;&#1585;&#1608;&#1604; &#1729;&#1608; &#1585;&#1729;&#1740; &#1729;&#1740;&#1722; &#1580;&#1587; &#1705;&#1740; &#1608;&#1580;&#1729; &#1575;&#1606; &#1705;&#1575; &#1657;&#1740; &#1608;&#1740; &#1585;&#1740;&#1574;&#1604;&#1657;&#1740; &#1588;&#1608; &rsquo;&#1585;&#1608;&#1672;&#1740;&#1586;&lsquo; &#1729;&#1746;&#1748; اس شو کی ایک قسط میں جب ایک شخص نے کہا کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کو اس وقت تھپڑ رسید کیا جب اسے پتا چلا کہ وہ اسے دھوکا دے رہی ہے تو جج کی کرسی پر بیٹھی نیہا دھوپیا آگ بگولہ ہو اٹھیں۔ انھوں نے نہ صرف بڑی بڑی گالیوں کے

Read more

شوبز ڈائری: ریئلٹی شو ’روڈیز‘ کی جج نیہا دھوپیا کو سوشل میڈیا پر کیوں ٹرول کیا جا رہا ہے؟

Getty Images </figure>&#1575;&#1583;&#1575;&#1705;&#1575;&#1585;&#1729; &#1606;&#1740;&#1729;&#1575; &#1583;&#1726;&#1608;&#1662;&#1740;&#1575; &#1705;&#1670;&#1726; &#1593;&#1585;&#1589;&#1746; &#1587;&#1746; &#1587;&#1608;&#1588;&#1604; &#1605;&#1740;&#1672;&#1740;&#1575; &#1662;&#1585; &#1657;&#1585;&#1608;&#1604; &#1729;&#1608; &#1585;&#1729;&#1740; &#1729;&#1740;&#1722; &#1580;&#1587; &#1705;&#1740; &#1608;&#1580;&#1729; &#1575;&#1606; &#1705;&#1575; &#1657;&#1740; &#1608;&#1740; &#1585;&#1740;&#1574;&#1604;&#1657;&#1740; &#1588;&#1608; &rsquo;&#1585;&#1608;&#1672;&#1740;&#1586;&lsquo; &#1729;&#1746;&#1748; اس شو کی ایک قسط میں جب ایک شخص نے کہا کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کو اس وقت تھپڑ رسید کیا جب اسے پتا چلا کہ وہ اسے دھوکا دے رہی ہے تو جج کی کرسی پر بیٹھی نیہا دھوپیا آگ بگولہ ہو اٹھیں۔ انھوں نے نہ صرف بڑی بڑی گالیوں کے

Read more

وسائل بھر اسباب لازم و ملزوم ہوتے ہیں

یہ بات تو طے ہے کہ مومن اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ وہ حتی المقدور اسباب مہیا کرنے سے بھی گریز کرتا ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں متعدد بار مومن دشمن کے مقابلے کے لئے نہایت قلیل سامانِ حرب و ضرب اور مختصر افرادی قوت کے ساتھ میدانِ کارزار میں اترا بھی ہے اور کامیابی و کامرانی بھی حاصل کی ہے لیکن ایسا بھی نہیں

Read more

چینی اور آٹا بحران کے ذمہ دار

حال ہی میں ایف آئی اے نے چینی اور آٹا بحران پہ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین، خسرو بختیار کے بھائی اور مونس الہی کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں جہانگیر ترین کا نام پہلے نمبر پہ موجود ہے۔ اس رپورٹ کے آنے کے بعد اس کے فرانزک کا فیصلہ کیا گیا۔ اور فرانزک رپورٹ کے آنے سے پہلے ہی عمران خان نے جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چئیرمین کے

Read more

نادم و شرمسار

”یار! آج میں بہت پریشان ہوں اور اپنی اس زندگی سے تنگ آگیا ہوں، گھر میں سکون کا ایک لمحہ میسر نہیں، تلاشِ معاش سے تھکا ہاراشام کو گھر آتا ہوں تو چین و آرام نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی، مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں امی کو کیسے سمجھاؤں؟ وہ پرانے وقتوں کی ہیں، اپنے زمانے کی باتیں کرکے ہمارے اس نئے دور سے کمپیئر کرنے کی کوشش کرتی ہیں، انہیں کیا معلوم کہ، یہ اکیسویں صدی

Read more

ترکی کے گروپ یورم کی ہیلین بولک

ترکی کے شہر استنبول میں ایک مخصوص جگہ تھی جس کا نام idil Culture Center رکھا گیا تھا۔ یہاں کچھ لوگ جمع ہوتے تھے اور اپنا لائحہ عمل تیار کرتے تھے۔ یہ لوگ فکری اعتبار سے مارکس اور اُس کے فلسفے کے حامی تھی۔ ان کی سوچ انقلاب کے ہیجان سے بھڑک رہی ہوتی تھی۔ یہ لوگ جمع ہوتے اور آنے والے کل کے لئے تیاری کرتے تھے۔ ان میں تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے بھی تھے اور

Read more

اب تو مان لو کہ خدا ہے

تاریخ بھری ہوئی ہے مہلک وباؤں سے اور یقیناً زندہ بچ جانے والوں نے اس سے سیکھا ہو گا کہ یہ وبا کیسے پھیلی اور اس کا علاج اور بچاؤ کیا ہے اور خدا سے ڈرنے والے جانتے تھے کہ یہ خدا کی طرف سے عذاب ہے اور ہمیں بدی سے کنارہ کرنا اور اس کے خوف میں زندگی گزارنی ہے۔ اکثر ہم خدا کو مشورے دیتے ہیں کہ فلاں کا کاروبار ٹھپ کردے فلاں پر یہ عذاب نازل کر

Read more

کورونا بحران: مراد علی شاہ، میڈیا اور طبی عملے کا شاندار کردار

آج کالم میں کچھ لائق تحسین کرداروں کا ذکر کرنا چاہتی ہوں، جو اکثر و بیشتر ہماری تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔ حکومت سندھ کی کارکردگی کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کبھی نا اہلی، کبھی کچرے کے ڈھیر، کبھی کرپشن، کبھی بد انتظامی اور کبھی کسی اور بہانے یا جواز پر۔ ان باتوں میں جزوی یا کلی صداقت بھی ہو سکتی ہے۔ تاہم کرونا وائرس سے جنم لینے والی صورتحال کے ہنگام، سندھ حکومت نے جس

Read more

جنرل کورونا، قومی نظر بندی اور بیرسٹر عمار کی سہرا بندی

دنیا کے ساتھ ساتھ ہم بھی قومی نظر بندی کا شکار ہیں۔ ان حالات میں میڈیا پر وزیراعظم عمران ان کے کچھ مشیر، وزیر اور اللہ کی بندی محترمہ فردوس عاشق اعوان نظر آتی ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ملکی تاریخ میں جب بھی نظر بندی کا سلسلہ شروع ہوا تو اپوزیشن نے ہمیشہ اسے ختم کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے تعبیر کیا ہے لیکن اس وقت اپوزیشن مطالبہ کررہی ہے کہ ”قومی نظر بندی“

Read more

کرونا وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

ہم سب کی آج کی تحریر انتہائی اہم ہے۔ اس تحریر میں چھپے پیغام کو اگر آپ سمجھ گئے تو کرونا وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ آپ ہمیشہ کے لئے کرونا وائرس سے بھی محفوظ ہوجائیں گے اور باقی تمام زندگی عظیم تخلیقی انسان بن جائیں گے۔ یہ سب کیسے ہوگا جانتے ہیں آج کی تحریر میں یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا میں کروناوائرس کی وجہ سے ایک بہت بڑا بحران پیدا ہوچکا ہے۔ دنیا

Read more

ڈیجیٹل عقوبت

واٹس ایپ کے ذریعے جہاں رابطے میں آسانی ہوئی ہے، وہیں کچھ اور باتیں بھی سامنے آئی ہیں۔ گزشتہ چند مہینوں میں مجھے اندازہ ہوا ہے کہ کچھ لوگوں کی زندگی کا مقصد ہی شاید یہ ہے کہ وہ واٹس ایپ کے ذریعے ہمیں اذیت بلکہ یوں کہیں کہ ”ڈیجیٹل اذیت“ دیتے رہیں۔ یہ لوگ آپ کو نہار منہ اپنی آنکھ کھلنے کا ثبوت بذریعہ دو چار ”صبح بخیر/ گڈ مارننگ“ کے میسج بھیج کر دیتے ہیں، اس کے ساتھ

Read more

یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے

5 اگست 2019 ءکو مقبوضہ جموں وکشمیر میں تحریک آزادی کی سدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے بھارتی نام نہاد حکومت نے قانونی ایکٹ میں ترمیم کرنے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے باسیوں پر ظلم و ستم کی نئی صبح کا آغاز کیا۔ کشمیریوں پر ظلم و ستم کا یہ آغاز برسوں پہلے کردیاگیا تھا مگر کشمیر کے باسیوں کی صدائے حریت بھی برسوں سے گونج رہی ہے۔ اور آزادی کے متوالوں کی یہ گونج اسی طرح

Read more

کورونا سے بچنا ہے مگر ڈینگی کو بھولنا نہیں

موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے۔ پاکستان میں لاک ڈاؤن، سخت حفاظتی اقدامات، پابندیوں اور احتیاطی تدابیر کے باوجود کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کی بجائے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کورونا کی صورتحال سنگین ہوتی نظر آرہی ہے، اور اب تک تقریبا چار ہزار سے زیادہ مریض اور 60 سے زائد اموات ہو چکی ہیں، وزیر اعظم

Read more

کورونا ریلیف: ناقص حکمت عملی سے گریز کیا جائے

سرکاری سطح پر حکومت سندھ نے 23 مارچ سے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا، جس کے بعد پولیس اور رینجرز نے باقاعدہ گشت شروع کردیا، گو کہ اس سے قبل ہی مارکٹیں بند کرائی جاچکی تھی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کی جانب سے اعلان نہ کیے جانے کے بعد باقاعدہ 22 مارچ کو اعلان کیا کہ رات بارہ بجے ( 23 مارچ) سے سندھ بھر میں سخت لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی

Read more

کورونا وائرس، سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقت اور اسلام کا معاشی نظام

عنی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے سوشل میڈیا پر دیکھنے سننے میں آیا ہے کہ عوام ماسک اور سینیٹائزر مہنگے داموں بیچنے کا سارا ملبہ اُس غریب پر ڈال رہے ہیں جوکہ سرمایہ دارانہ نظام کی ظالم چکی میں خود بھی پِس رہا ہے۔ کبھی اُس مسلمان کے ایمان کو کمزور کہا جا رہا ہے تو کبھی اُسے ایک منافع خور بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ ”اگر

Read more

ہم جنگ کے نہیں، امن کے خواہاں ہیں!

پاکستان کی سلامتی اور کشمیر کو مستقل ہڑپ کرنے کی سازشوں میں مصروف ہندو انتہاء پسندوں کی نمائندہ مودی سرکار کے ایماء پر ایک بار پھر بھارتی آرمی چیف ہذیانی کیفیت میں مبتلا ہوچکے ہیں، انہوں نے کابل میں گوردوارے پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے پا کستان کو جو ڑ تے ہوئے بڑ ہکیں مارنی شروع کردی ہیں، وہ گزشتہ سال 27 فروری کو پاک فضائیہ کے ہاتھوں اٹھائی گئی ہزیمت کو فراموش کر چکے ہیں، شاید اسی

Read more

بے رحم کورونا اور سرپھرے لوگ

جانے کیا وبا آئی ہے کہ کوئی پتہ نہیں چلتا کس کا وجود اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈال دے۔ کسی وقت لگتا ہے کہ جیسے یہ وبا انسانوں کو ان کی اوقات بتانے آئی ہے کہ وہ جو بڑے بڑے ہتھیار بنا کر اتراتے تھے کہ ہم سپر پاور ہیں ہمارا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، لیکن ایک چھوٹے سے وائرس نے سب دعوے جھوٹے کر دیے۔ ٹی وی پر کرونا سے جنگ کے لئے اکسایا

Read more

زیر دفعہ کورونا، بیویوں کی قید بھگتے والے مظلوم مرد

وووووہ بیگم ہم جمعہ پڑھنے جارہے ہیں۔ اقبل صاحب نے گھبرا کر ہکلاتے ہوئے کہا۔ کوئی ضروت نہیں گھر سے باہر نکلنے کی۔ پہلے کبھی جمعہ پڑھا ہے جو آج جمعہ کا خیال آرہا ہے۔ شرافت سے گھر میں بیٹھو ویسے بھی مفتی صاحب نے کہا ہے کہ گھر پر ہی نماز پڑھیں۔ یہ کہہ کر بیگم جہاں آراء دروازے پر تالا ڈال کر چابی ہاتھ میں لے کر چلتی بنیں۔ اور اقبال صاحب انتہائی مایوسی کہ عالم میں واپس

Read more

یہ کرونا کیا چیز ہے؟

تب سے اس نے دنیا پر حملہ کیا ہے جیسے دنیا کی چلتی گاڑی کا پہیا رک سا گیا ہے۔ اور وہ کام جو ممکنات میں نہیں تھے اس نے بغیر چُٹکی بجاے کردیئے۔ ہم تبدیلی کے بارے میں پڑھا کرتے تھے۔ لیکن اس نے کوئی پیشگی اطلاع دیے بغیر دنیا کو تبدیل ہونے کا حکم سنا دیا۔ جہاں تک اس کو ماننے کی بات ہے ہماری رائے ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ کوئی اس سے ڈرنے کی بات کرتا

Read more

واجد ضیا: پاناما سے چینی سکینڈل تک

‎ہر سکینڈل کہانی میں عبرت کا سامان ہوتاہے لیکن کوئی بھی اس سے سبق نہیں سیکھتا۔ نواز شریف خاندان سے جہانگیرترین تک گندی دولت کے انبار لگانے والوں کا جو حشرہوا ہے اور اب تک ہو رہا ہے کوئی ا س سے عبرت پکڑنے کو تیار نہیں ہے اوران دونوں گھوٹالوں میں تین نام مشترک ہیں، پاناما کیس جناب نواز شریف اورجہانگیرترین کے ساتھ ساتھ جناب واجد ضیاء کا نام نامی بھی منظرعام پرآیا۔ پولیس گروپ کے 16 ویں کامن

Read more

کیا چینی چوروں کا احتساب ہو سکے گا؟

اگر ملکی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ مملکت خدادا کے باسیوں کے لئے نا تو کسی دور میں کوئی خود ساختہ بحران نیا تھا اور نا ہی بحران کے آڑ میں ارب پتی مستحقین کی جھولیوں کو حکومتی سبسڈی سے بھرنا کوئی نیا طرزعمل تھا۔ جب عمران خان کی حکومت آٹا اور چینی بحران کا سامنے کرنے کے بعد اس کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظرعام پر لائی تو یہ عمل نا صرف عوام کے لئے

Read more

کرونا وائرس: ایک نیا، دلچسپ اور خوبصورت پہلو

بہت پہلے سنا تھا کہ ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں۔ بس دیکھنے والی آنکھ ہونی چاہیے۔ اور میں تب خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوا جب مجھے ذرا سوچنے پر اس خونی منظر کا دوسرا پہلو نظر آنا شروع ہوا۔ ”بالکل شفاف، بہت خوبصورت پہلو“ بلاشبہ اس وائرس نے کروڑوں انسانوں کو متاثر کرنے کے ساتھ ہزاروں کی جان بھی لے لی ہے مگر اس کا دوسرا رخ اتنا ہی خوبصورت ہے، جتنا پہلا والا وحشی۔ آئیے آپ کو

Read more

صوبہ بلوچستان مین کورونا کا پرتشدد علاج

اس وقت ڈان نیوز کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 4000 سے بڑھ گئی ہے ملک کے باقی صوبوں میں کوشش یہ ہورہی کہ ٹیسٹ کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ زیادہ لوگوں کے ٹیسٹ ہوسکے لیکن ایک صوبہ جہاں مخلوط (مراد یہ کہ سیاسی، غیر سیاسی) حکومت ہے، ایلکٹڈیڈ کم سلیکٹڈیڈ زیادہ، جہاں جمہوری حکومت کو بیوروکریسی ہمشہ یرغمال بناتی پھرتی ہے اور وفاق نا ہی میڈیا میں اس کا کوئی پوچھنے والا ہوتا ہے جس

Read more

کرونا کے دنوں میں گھروں میں کلاس رومز کا قیام

اسلام و علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ ہم سب کے علم میں ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر دیگر تمام روز مرہ کے معاملات کے ساتھ حکومت کی جانب سے تمام سرکاری و نجی اسکولز بند ہیں۔ جس سے ہم سب کے بچوں کی تعلیم متاثر ہورہی ہے۔ لیکن اگر ہم احساس ذمہ داری بطور والدین سمجھتے ہوئے اپنے گھر کے ایک روم کو کلاس روم کی شکل دیں تو کافی حد تک

Read more

فوق البشر کی آمد اور نوع انسانی کا خاتمہ

( آرٹیفشل انٹیلی جنس کا تیز تر ارتقاءاور نوع انسانی کا مستقبل) جارج لیکاف اور مارک جانسن نے اپنی کتاب: فلسفہ مجسم (Philosophy In The Flesh) میں فلسفے کی گزشتہ دو ہزار سالہ تاریخ میں ماورائے تجزیہ منطق ( a priori thinking) کے بت پر کاگنیٹو سائنس (cognitive science) کی مندرجہ ذیل دریافت حقیقتوں کا ہتھوڑا چلا کر فلسفیانہ سوچ کا راستہ ہمیشہ کے لئے تبدیل کر دیاہے۔ ان دریافتوں کے مطابق: 1) ذہن فطری طور پر مجسم ہے۔ 2)

Read more