کورونا کے ساتھ کرپشن کے وائرس سے بھی لڑنا ہے!
تحریک انصاف حکومت کو قائم ہوئے بہت زیادہ عرصہ نہیں ہوا کہ گندم اور چینی کے بعد پاور اسکینڈل بھی سامنے آچکا ہے، مگر ان تمام اسکینڈلوں کے کرداروں کا ابھی تک کچھ نہیں بگاڑا جاسکا، شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے تمام اہم کردار وفاقی کابینہ میں موجود ہیں۔ اصولی طور پرہونا تویہ چاہیے تھا کہ ذمہ دارین کو فوری طور پر اقتدار کی راہ داریوں سے دور کردیا جاتا، تاکہ غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوسکیں، مگر
Read more



















































































