نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے
ایک مشہور مورخ اپنی تصنیف میں لکھتے ہیں کہ ”قومیں ہمیشہ مشکل حالات میں پروان چڑھتی ہے اور مشکل حالات میں ہی تباہ ہو جاتیں ہیں“ یعنی اگر مشکل حالات میں انھوں نے خود پے قابو پا لیا تو مہذب بن کر اقوام عالم پر مدتوں حکومت کرتی ہے۔ یا اسی مشکل حالات کا شکار ہو کر وہی قوم تباہ ہوجاتی ہے اور بھیانک ماضی اس کا مقدر بن جاتا ہے۔ یہی مشکل حالات کسی قوم کے مستقبل کا فیصلہ
Read more


















































































