افسر علی افسر۔ غزل کا مزاج شناس

نوے کی دہائی میں خطہ ملتان سے جو نئے لکھنے والے سامنے آئے، ان میں کئی نام اب ہماری شاعری کا معتبر حوالہ بن چکے ہیں۔ ویسے تو نئے سے نئے تخلیقی اذہان طلوع ہوتے رہتے ہیں مگر بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو آگے چل کر اپنے نقوش کچھ ایسے ثبت کرتے ہیں کہ ان کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہتا اور وہ رد و قبول سے بے نیاز کئی دہائیوں پر محیط سفر کے تسلسل سے اپنی

Read more

پھر دو راہے پر؟

حکمراں اتحاد نے اعلیٰ ججز کی تقرریوں کا اختیار قانون سازوں کو دینے کے لئے 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کو پارلیمنٹ کی بالادستی سے تعبیر کیا تھا لیکن اب پارلیمنٹ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کر کے سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سے پانچ سال تک بڑھانے کے علاوہ دفاعی اداروں کو شہریوں کی گرفتاری کا قانونی اختیار دے کر سویلین بالادستی کے تصور کو گہنا دیا، حکمراں اشرافیہ جیسے عدالتی فعالیت کو ڈیجیٹل دہشتگردی اور سیاسی

Read more

جامعۃ الرضا اسلام آباد کے طلبا اور یومِ اقبال

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ یہ مصرعہ آنلائن مجلسِ مذاکرہ کا عنوان تھا۔ محترم منظور حیدری نے اس پروگرام کو مرتب کیا۔ نظامت کے فرائض مرتضیٰ علی حیدری انجام دے رہے تھے۔ اس آن لائن مجلسِ مذاکرہ کے پہلے مقالہ خوان، جامعۃ الرضا اسلام آباد کے سابق طالب علم اور جامعۃ المصطفیٰ قم کے برجستہ محقق محترم منظوم ولایتی تھے۔ انہوں نے اپنے مقالے میں انسان کے افکار و نظریات پر ماحول اور حالات کے اثرات کا

Read more

اقبال اور فلسطین: ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے نصف صدی قبل قیام اسرائیل کی کوششوں پر عالم اسلام اسی طرح مضطرب تھا۔ اقبال کا کہنا تھا۔ ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا؟ اقبال فلسطینی مسلمانوں سے گہری ہمدردی رکھتے تھے۔ ان کا عقیدہ تھا کہ اسلام نسل و رنگ، علاقوں اور سرحدوں سے ماورا ہے۔ اقبال کا انتقال 1938 ء میں ہوا اور اسرائیل 1948 ء

Read more

ادب کا تاریخ سے تعلق: تاریخ کیا ہے؟

تاریخ کیا ہے؟ بظاہر یہ بڑا آسان سوال محسوس ہوتا ہے لیکن حقیقت میں بڑا مشکل سوال ہے یقین نہ آئے تو دو چار حضرات سے پوچھ لیجیے آپ کو ایک ہی سوال کے مختلف جواب ملیں گے اور یہ بھی ممکن ہے کہ سب کے جوابات بھی ایک دوسرے سے تضاد رکھتے ہوں۔ تاریخ کسی کے لیے ماضی کی بے معنی کہانی، سلطنتوں کے عروج و زوال کے قصے، درباروں کے جاہ چشم کی کہانی، اقتدار کی کشمکش اور

Read more

مذہبی انتہا پسندی، قبائلی علاقہ جات اور پاکستان

پاکستان اور قبائلی علاقوں میں مذہبی انتہا پسندی ایک پیچیدہ مسئلہ ہے۔ میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں 8 اگست 1998 کو پیدا ہوا۔ وقت کے ساتھ، میں نے اچھائی اور برائی میں فرق کرنا سیکھا اور زندگی کی مختلف حقیقتوں کو سمجھنے لگا۔ جیسے جیسے میں بڑا ہو رہا تھا، میں جدید دور کی باتوں کو سمجھنے کی کوشش کرتا رہا، مگر میرا معاشرہ پرانی روایات کو زیادہ اہمیت دیتا تھا اور نئی باتیں سننے کو تیار

Read more

اسموگ، ٹرمپ، یونیورسٹی لائف اور خواہشوں کا سمندر

آج کل بہاول پور میں صبح کے وقت اسموگ ہوتی ہے۔ میں واک کے لیے تھوڑا تاخیر سے نکلتا ہوں۔ ویسے روزانہ نیم گرم پانی میں تھوڑا سا شہد ملا کر پی لیا جائے تو اسموگ سے ہونے والے گلے کے درد، کھانسی اور بخار سے کچھ نہ کچھ بچاؤ ہو سکتا ہے۔ اصل میں  جس فرد میں قوتِ مدافعت مضبوط ہو تو وہ کینسر کے مرض پہ بھی قابو پا سکتا ہے اور اگر قوت مدافعت کمزور تو وہ

Read more

اقبال کے شاہین اور خوشحال خان خٹک کے باز کا تقابلی جائزہ

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ بیک وقت ایک شاعر، مصنف، قانون دان، سیاست دان اور فلاسفر تھے۔ آپ نے دو زبانوں اردو اور فارسی میں شاعری کی۔ آپ کی شاعری کا بنیادی مضمون تصوف اور احیائے امت (قوم کی احیاء) تھا۔ آپ نے اپنی شاعری کے ذریعے نئی نسل کی روح کو جگانے کے لیے شاہین کا تصور پیش کیا۔ شاہین علامہ اقبال کا پسندیدہ پرندہ تھا۔ آپ شاہین کی صفات جیسے

Read more

آخر مرزا صاحب نے کون سا چاند دیکھا؟

  طارق محمود مرزا کی کتاب میرے ہاتھوں میں ہے۔ جسے انہوں نے ’ملکوں ملکوں دیکھا چاند‘ کا نام دیا ہے۔ یہ بنیادی طور پہ اک سفرنامہ ہے جو انہوں نے چند ممالک یعنی ڈنمارک، سویڈن، ناروے اور قطر کے لینڈ اسکیپ پہ لکھا ہے۔ مرزا صاحب کا ادب بالخصوص سفرنامے کی دنیا میں یہ پہلا قدم نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے وہ سفرِ عشق، تلاشِ راہ، خوشبو کا سفر اور دنیا رنگ رنگیلی لکھ چکے ہیں۔ ہم سفر

Read more

جرمنی میں حکومتی بحران

آٹھ دسمبر دو ہزار اکیس سے بنی ہوئی جرمنی کی سہ جماعتی مخلوط حکومت، اب صرف دو جماعتی مخلوط حکومت ہے۔ یہ کب تک رہے گی کسی کو نہیں معلوم۔ فری ڈیموکریٹک یعنی ایف۔ ڈی۔ پی۔ نامی لبرل جماعت نے سوشل ڈیموکریٹک اور گرین جماعت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔ یوں تو کافی عرصے سے اس ”زبردستی“ الحاق میں مشکلات پیش آ رہی تھیں بالخصوص گرین اور لبرل کے نظریات میں واضح فرق تھا/ہے۔ روس۔ یوکرین کی جنگ میں جرمنی

Read more

تمہارا اچھا برتاؤ کسی کا بگڑا ہوا دن بنا سکتا ہے

دنیا کی ہر تہذیب اور مذہب نے اچھے اخلاق اور مثبت رویے کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔ یہ نہ صرف انسانی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، بلکہ یہ معاشرتی ہم آہنگی، امن اور خوشحالی کا بھی ذریعہ ہیں۔ جب ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں کے ساتھ نرمی اور احترام سے پیش آتے ہیں، تو ہم دراصل ان کی زندگی میں ایک روشنی بکھیر رہے ہوتے ہیں۔ آج کل کی مصروف زندگی میں، ہم سب کو

Read more

قدیم یونانی مذہب کی ابتداء اور اختتام

یونانی مذہب کے ابتدا کی کہانیاں بہت قدیم اور حیرت انگیز ہیں، ان کہانیوں کے آغاز کی صحیح تاریخ کا تعین کرنا مشکل ہے، لیکن محققین کا اندازہ ہے کہ یہ تقریباً 3000 سے 1200 قبل مسیح کے دوران تشکیل پانا شروع ہوئیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ابتدائی یونانی تہذیبیں، جیسے مائینوئن (Minoan) اور مائسینیئن (Mycenaean) تہذیبیں، فروغ پا رہی تھیں۔ یہ کہانی اُس وقت کی ہے جب انسانی شعور قدرت کی طاقتوں کو سمجھنے اور وضاحت

Read more

ہم فکری اختلاف سے گریزاں کیوں ہیں؟

بچہ کتنے سال کا ہو گیا ہے؟ جناب پانچ سال کا ہو گیا ہے۔ اچھا! ماشاءاللہ ابھی کل ہی کی بات ہے جب اپ نے فیس بک پر نوزائیدہ بچے کی تصویر ڈالی تھی۔ وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے۔ سکول داخل کروایا ہے؟ ہاں ہاں پچھلے سال پلے گروپ میں داخل کروایا تھا۔ اور دینی تعلیم کا کیا کیا ہے؟ مسجد جا رہا ہے۔ کون سی والی بھیج رہے ہو؟ وہ۔ اپنے والی! دوسرا منظر۔ گل پکی سمجھو

Read more

ایڈورڈ سعید کی کتاب اورینٹلزم

ایڈورڈ سعید نومبر 1935 فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم قاہرہ سے حاصل کی۔ 1964 میں فلسفہ میں پی ایچ ڈی کر کے اپنی تعلیم مکمل کی۔ 1963 میں کولمبیا یونیورسٹی میں تدریس کے شعبے سے وابستگی اختیار کر کے اپنی پروفیشنل زندگی کا آغاز کیا۔ آپ کی زندگی ”مشرق اور مغرب“ کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ آپ نے 20 سے زائد کتابیں لکھیں۔ ہمارا آج کا موضوع آپ کی کتاب اورینٹلزم ہے۔ آپ کی کتاب اورینٹلزم

Read more

اقراء ۔ ۔ ۔ پڑھیے

پہلی وحی کے واقعہ میں توجہ مبذول کروانے والا لفظ اقراء ہے۔ اقراء خالصتاً عربی زبان کا لفظ ہے جس کا لغوی معنی پڑھنا ہے۔ وسیع معنی میں اس کا مطلب درس و تدریس کا پہلا عمل لیا گیا ہے۔ ہمارے پیارے رسول حضرت محمد پر اس حکم کے ساتھ نبوت کے دروازے واقعہ کیے گئے کہ پڑھئے اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا۔ پڑھئے، سمجھئے، جانیے اور تبلیغ کیجئے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سوچنا،

Read more

سوزانا اروندھتی رائے: تعارف و تجزیہ

سوزانا اروندھتی رائے (پیدائش 24 نومبر 1961 ء) بھارتی مصنفہ اور میری پسندیدہ لکھاری بھی ہیں۔ آپ ایک سیاسی فعال شخصیت ہیں جو انسانی حقوق اور ماحولیاتی شعور کے لیے کام کرتی ہیں اروندھتی رائے دی گاڈ آف سمال تھِنگز کی مصنفہ ہیں یہ ان کی وہ تخلیق ہے جس نے 1998 ءمیں بُکر پرائز جیتا۔ دی گاڈ آف سمال تھنگز ایک ایسا ناول ہے جس میں سماج کی ذہنی کیفیات اور انسانی شخصیت پر ان کے اثرات کو بیان

Read more

منیر نیازی کی شاعری کی خصوصیات

منیر نیازی کی شاعری کی خصوصیات: ؎ ویراں ہے پورا شہر کوئی دیکھتا نہیں آواز دے رہا ہوں کوئی بولتا نہیں قیام پاکستان کے بعد شعراء میں منیر نیازی کی شاعری انفرادیت کا نشان ہے۔ انہوں نے فرد کے باطن کی گہرائی میں اتر کر فکر کے ایسے موتی دریافت کیے جن کی چمک دھمک بالکل نئی تھی اور ایسا پیرانہ شاعری اختیار کیا جو ایوان شاعری میں نئے موز کی اطلاع دیتا دکھائی دیتا ہے۔ منیر نیازی کا تعارف:

Read more

معاشی جنگ اور پاکستان کا مستقبل

دنیا میں آج کل زیادہ تر جنگیں کسی سرحدی تنازعے، زمین کے قبضے یا ہتھیاروں کی طاقت سے نہیں بلکہ معیشت کے میدان میں لڑی جا رہی ہیں۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں ملک اپنی معاشی طاقت کو بڑھانے اور دوسرے ممالک سے آگے نکلنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ جب تک ایک ملک اپنی معیشت کو مضبوط نہیں کرتا، وہ عالمی سطح پر اپنی حیثیت کو تسلیم نہیں کروا سکتا۔ آج کے دور میں

Read more

آرٹیفیشل سپر انٹیلجنس، آخری انسانی ایجاد

حالیہ ایک تحقیق کے مطابق ایک ایسے مستقبل کا تصور جہاں مشینیں ہمیں صرف شطرنج یا شاعری میں شکست نہیں دیں گی بلکہ بنیادی طور پر انسانیت کو ان طریقوں سے پیچھے چھوڑ دیں گی جن کو ہم بمشکل سمجھ سکتے ہیں۔ یہ سائنس فکشن نہیں ہے یہ ایک ایسا منظر نامہ ہے جس کے بارے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس محققین کا خیال ہے کہ یہ ہماری زندگیوں میں عملی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ آج کے مصنوعی ذہانت کے

Read more

لاہور اور سموگ

پاکستان کا دِل لاہور جسے باغوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ دہائیوں سے اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ پنجاب کا صوبائی دارالحکومت اور پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا شہر جو پنجاب کی معیشت کا مرکز بھی کہلاتا ہے۔ لاہور پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز بھی ہے۔ خواہ روزگار ہو یا تعلیم، خواہ علاج ہو یا پھر کاروبار لاہور ہر طرح سے اپنی مخصوص پہچان اور اہمیت رکھتا ہے۔ صوبائی اسمبلی ہو یا پھر وزیر

Read more

روشن خیالی کے دو علمبرداروں روسو اور والٹیئر کے درمیان فکری اور ادبی تصادم

گزشتہ تحریر میں آپ کو بتایا گیا تھا کہ کیسے روسو کو اپنے انفرادی فیصلے کی وجہ سے ہَزِیمَت اٹھانا پڑی، اور معمولی ذکر کیا گیا تھا کہ والٹئر نے کیسے روسو کی عملی اور نجی زندگی کے تضاد پر کھُل کر تنقید کی۔ والٹئر اور ژاں ژاک روسو کے درمیان فکری اختلافات نہایت گہرے اور شدید تھے۔ اگرچہ دونوں فلاسفرز کا تعلق روشن خیالی کے دور سے تھا اور دونوں معاشرتی اصلاحات کے حامی تھے، مگر ان کے نظریات

Read more

پرواز رکھ بلند کہ بن جائے تو عقاب

میرا کالم ”گدھ ہاؤس“ شائع ہوا تو اس پر بے شمار تبصرہ کیا گیا بیشتر لوگوں نے اسے بہت پسند کیا اور مجھے بہت سے قاری حضرات نے اپنی رائے دی اور کچھ نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ ایک دوست نے کہا ہے کہ ”آپ نے تو گدھ کو ہیرو بنا دیا ہے۔“ میں نے جواب دیا کہ بھائی میرا مقصد تو گدھ کی افادیت اور ضرورت کا احساس دلانا تھا اس کی تعریف مقصود نہ تھی۔ اسی طرح

Read more

پاکستان، آئینی ترمیم، انصاف اور عوام

پاکستان میں آئینی ترامیم پر لکھتے وقت طنز کرنا تقریباً ایسے ہی ہے جیسے کہ ایک طبیب بیماری کے بارے میں ہنسی مذاق کرے۔ ہم آئین کو اپنے معاشرتی اصولوں اور انصاف کے ترازو میں تولتے ہیں، لیکن یہاں انصاف کی جگہ طاقتور فیصلے کر رہے ہیں اور ترازو کہیں دفتر کی الماری میں رکھا ہوا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عوام میں یہ سوچ پیدا ہو رہی ہے کہ شاید عدالتیں عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے

Read more

آزادی، ٹرمپ کے سنگ: نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے

امریکی صدارتی انتخابات پر پاکستان کے روایتی اور سوشل میڈیا نے کماحقہ توجہ نہیں دی۔ ’حقیقی آزادی‘ اور ’ہم کوئی غلام ہیں‘ کا سوال اٹھانے والے امریکی پارلیمان کے نمائندوں سے اپنے قائد کی حمایت میں قراردادیں منظور کروا رہے ہیں۔ حال ہی میں 62 اراکین نے صدر بائیڈن سے ایک خط میں مطالبہ کیا، کہ وہ تحریک انصاف کے بانی کی ’خیریت‘ یقینی بنائیں۔ ان کے خلاف ’بے بنیاد الزامات‘ کا جائزہ لیں اور حکومت پاکستان پر دباؤ ڈالیں۔

Read more

صادقہ نصیر کی خرد افروز کتاب: روز مرہ کی نفسیات

دنیا میں جیسے جیسے علم کی روشنی پھیلتی گئی اسی تیزی کے ساتھ علوم کی تعداد بھی بڑھتی گئی۔ پھر وقت ذرائع اور ریسرچ نے ان کی مزید شاخوں کو علوم میں تبدیل کر دیا۔ یہ سلسلہ تواتر و تسلسل کے ساتھ آج بھی جاری و ساری ہے۔ انسان کی مسلسل تحقیق و جستجو نے اسے منفرد مقام عطا کیا ہے۔ اوج ثریا پر فائز کیا ہے۔ بدلتی رتوں اور آبادی کے خاطر خواہ اضافے نے بنی نوع انسان کے

Read more

چین کی اقتصادی ترقی کے نئے ڈرائیور

چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اور ہانگ چھیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ چین کی اقتصادی ترقی کی بنیادیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں اور چینی حکومت مستحکم معاشی ترقی کو برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ستمبر میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کے بعد چینی حکام کی

Read more

یحییٰ السنوار کے بعد

فرض کریں کہ اگر آپ کے گھر، محلے، شہر اور وطن کو انسانی تاریخ کی سب سے بھیانک بمباری کر کے کھنڈر و تاراج کر دیا جائے اور آپ کے وطن زادوں کو اس قدر شدید نسل کشی کا نشانہ بنایا جائے کہ آپ جان بچانے کے لئے محض سر نگوں کے علاوہ اور کچھ بھی سوچ نہ سکیں اور تاراج کنندہ آپ سے کہیں کہ زمین کا یہ حصہ خالی کر دو اور ہجرت کرو یا مزاحمت کی صورت

Read more

پاکستان میں فوجی قیادت سے منسلک اصلاحات کا مثبت جائزہ

پاکستان کی جانب سے فوجی سربراہ کی مدت کو تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کے حالیہ فیصلے نے ملکی سیاست اور عوامی حلقوں میں گہری توجہ حاصل کی ہے۔ حکومت کا خیال ہے کہ یہ اقدام ملک میں استحکام اور اسٹریٹجک تسلسل کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہو گا۔ اس اقدام کے ممکنہ فوائد کو بہتر انداز میں سمجھنے کے لیے، اس کی تاریخی اہمیت، ممکنہ اثرات اور ترقیاتی پہلوؤں پر غور کیا جانا چاہیے۔ پاکستان

Read more

ڈیموکریٹ پارٹی مسلم ووٹر کیوں کھو چکی ہے؟

دنیا میں جمہوریت تیزی سے خاص طور پر یورپی ممالک میں پھیلی۔ اس جمہوریت کی بنیاد پر سیاسی جماعتیں وجود میں آئیں جو ملک و عوام کے فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی رہی۔ امریکہ دنیا کا سپر پاور اور ترقیاتی یافتہ ملک سمجھا جاتا ہے۔ امریکہ میں اس وقت صرف دو سیاسی پارٹیاں انتخاب میں حصہ لیتی ہیں اس میں ایک ریپبلکن پارٹی جبکہ دوسری ڈیموکریٹ پارٹی ہے۔ ریپبلکن پارٹی 1854 میں وجود میں آئی۔ اس کا بنیادی

Read more

میرے محترم استاد سر شبیر احمد: تعلیم کی جانب پہلا قدم: پہلی قسط

یہ کہانی 1995 کی ہے جب میں تقریباً پانچ سال کا ہوا اور میرے گھر والوں نے سوچا کہ اب مجھے اسکول بھیجنا چاہیے۔ مجھے یاد ہے کہ میرے والدین نے بہت محبت سے میرا پہلا بیگ، کاپیاں اور ایک چھوٹا پنسل بکس خرید کر دیا تھا، جسے دیکھ کر میں خوش تو ہوا لیکن دل میں ایک انجانا خوف بھی تھا۔ اسکول کے خیال سے ہی میرے دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی تھیں اور مجھے یوں محسوس ہوتا

Read more

یونیورسٹیوں میں کارپوریٹ نظامِ تعلیم

ہائر ایجوکیشن کمیشن قائم ہونے کے بعد سے پاکستان بھر میں یونیورسٹیوں میں پارٹ ٹائم اساتذہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ TTS Adjunct پروفیسر اور فی لیکچر استاد (دیہاڑی دار) کے تصور نے اساتذہ کو کانٹریکٹ لیبر میں تبدیل کر دیا ہے۔ اساتذہ ایک ایسے سستے مزدور کے طور پر سامنے آئے ہیں جن کا استحصال سب سے زیادہ آسان ہو گیا ہے، جنہیں نہ صرف ملازمت میں توسیع کے حوالہ سے انتظامیہ کی جانب سے خوف اور دباؤ

Read more

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ ہے۔ یہ آج سے پانچ سال قبل ایک خاتون نے اسٹارٹ کیا تھا۔ اس نے کوہسار مارکیٹ کی ایک دکان میں چھوٹی سی کافی شاپ بنائی، کاروبار چل پڑا تو بیٹے نے بھی اسے جوائن کر لیا، سیل میں اضافہ ہوا تو دوسرا اور تیسرا بیٹا بھی آ گیا۔ یہ ڈاکٹروں کی فیملی ہے۔ پورا خاندان میڈیکل پروفیشن سے وابستہ ہے۔ یہ لوگ میڈیکل لائن چھوڑ کر ڈونٹس کے کاروبار

Read more

پاکستان میں بلند ہوتی شرح غربت

غربت کا لفظ ہی نہ جانے کیوں ظلم و یاس کا استعارہ ہے۔ پاکستان یا دنیا بھر میں کہیں بھی کوئی بھی کیسے بھی غربت کو جان اور سمجھ نہیں سکتا جب تک کہ وہ سطح غربت کو دیکھ نہ لے، عجب بات ہے نہ، اس بات کو یوں جانئیے معیار غربت کو جانچنے و ناپنے والے ادارے، اقوام متحدہ، ورلڈ بینک و مقامی سطح کے حکومتی نمائندے (اشرافیہ) ، مختلف این جی اوز، مخیر حضرات اور شام کے اوقات

Read more

سابقہ فاٹا میں صحافیوں کو درپیش مسائل پر ایک نظر

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور اس پیشے سے وابستہ لوگوں کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ صحافی کسی بھی معاشرے کا ستون ہوا کرتا ہے، ان کی مثبت رپورٹنگ معاشرے کی تصویر کو بہتر بناتی ہے۔ ایک اچھے معاشرے کے لئے صحافیوں کا مثبت کردار اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ یہ معاشرے میں منفی سرگرمیوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ مگر دوسری جانب، اس پیشے سے وابستہ کچھ افراد معاشرے کی تصویر

Read more

موت کے گڑھے

دھند اور اندھیرا دونوں نہیں تھے۔ صاف ستھری چمکدار صبح تھی۔ تیز رفتار وین صاف ستھری کارپٹ سڑک پر درست سمت پر مگر خطرناک حد تک اسپیڈ سے جا رہی تھی۔ اچانک ڈرائیور کی نظر چند میٹر سامنے آ جانے والے کھڈے پر پڑی۔ اس رفتار کے ساتھ اس خطرناک گڑھے سے بچاؤ کا وقت نہیں رہا تھا۔ آخری چارے کے طور پر ڈرائیور نے لاشعوری طور پر تیزی سے وین کو دائیں سمت موڑ دیا۔ مڑنا اتنا اچانک تھا

Read more

کیا یحییٰ سنوار کے بعد غزہ جنگ ختم ہو جائے گی؟

حماس کے رہنما یحیی سنوار کی شہادت پر عالمی رہنماؤں کا غیر معمولی ردعمل دراصل غزہ کے معصوم شہریوں کے خلاف جاری بہیمانہ مظالم کو چھپانے کی مساعی کے سوا کچھ نہیں تھا، دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ کے عمر رسیدہ صدر جو بائیڈن نے یحییٰ سنوار کے قتل کو اسرائیل کے لیے ”ریلیف“ اور غزہ جنگ کے خاتمہ کی طرف قدم قرار دے کر پوری دنیائے انسانیت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے، حیرت انگیز طور پہ مغربی

Read more

گارڈ کی خوش اخلاقی سے سیلز کی کامیابی تک کا سفر

کاروباری دنیا میں سیلز کا عمل صرف پروڈکٹ کی قیمت اور معیار پر منحصر نہیں ہوتا بلکہ یہ پورا تجربہ گاہک کے ساتھ کیے جانے والے رویے سے شروع ہوتا ہے۔ جیسے ہی کوئی گاہک دُکان میں قدم رکھتا ہے، اس کے لیے پہلا تاثر نہایت اہم ہوتا ہے، اور یہ تاثر بنانے میں ایک گارڈ کا کردار بنیادی ہوتا ہے۔ گارڈ کا کردار عمومی طور پر سیکیورٹی فراہم کرنے تک محدود سمجھا جاتا ہے، لیکن دراصل وہ گاہک کے

Read more

معاشرتی رویوں کا ارتقا: پرانی روایات اور نئے چیلنجز

سماج کی تشکیل دراصل کچھ اصولوں اور روایات پر مبنی ہوتی ہے جو لوگوں کے رہن سہن، فکر اور عمل کو متاثر کرتی ہیں۔ ہر دور میں کچھ روایات ایسی ہوتی ہیں جنہیں لازم سمجھ کر لوگ اپنا لیتے ہیں۔ یہ روایات نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہیں، لیکن وقت کے ساتھ جب نئی سوچ اور علم کا نور آتا ہے تو یہ اصول اور روایات بدلتے بھی ہیں۔ پہلے جو باتیں ناقابل قبول اور حرام سمجھی جاتی تھیں،

Read more

خان پراجیکٹ: شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی

پاکستان میں ہر دور میں بطورِ پروجیکٹ کنگز پارٹی اور لیڈرشپ سامنے آتی رہی۔ تحریک انصاف بھی ایسا ہی ایک پروجیکٹ تھا جس کے ذریعے نواز شریف اور زرداری سے جان چھڑانا مقصود تھا۔ تحریک انصاف 15 سال تک کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکی۔ عمران کو اقتدار کے لیے سیاست دان کے بجائے مسیحا بنا کر پیش کیا گیا اور سیاسی مخالفین کو کرپٹ، نا اہل اور پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ثابت کیا گیا۔ اس پراجیکٹ کا مقصد

Read more

یہ سماج دل برداشتہ کیوں ہو گیا ہے؟

آج کے دور میں، اگر ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں اور ماحول کو دیکھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مایوسی، دل برداشتگی اور بے سکونی نے جگہ بنا لی ہے۔ وہ سماج جو کبھی خوشیوں اور امیدوں سے بھرا ہوتا تھا، آج ہر شخص دل برداشتہ، بے چین اور اپنی زندگی سے ناخوش نظر آتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم ان اسباب کا جائزہ لیں گے کہ آخر ہمارا سماج دل برداشتہ کیوں ہو گیا ہے

Read more

پاکستان کا مطلب کیا؟

آج کل پاکستانیوں کی شناخت کے مسئلے کے بارے میں کئی موضوعات زیر بحث ہیں جن میں ایک موقف لبرل طبقے کا ہے جو کہ جنگ و جدل سے منسلک تاریخی کرداروں کو اپنانے سے انکاری ہیں جبکہ دوسری طرف مذہبی طبقے کے لوگ ماضی میں گزرے کامیاب سپہ سالاروں کو اپنا حامی و ناصر گردانتے ہیں۔ لبرل طبقے کی نظر میں پاکستانیوں کی بہترین شناخت صرف بیرونی جنگجووں کو خود سے الگ ماننے میں ہی نہیں بلکہ خود کو

Read more

مشہور فلسفی روسو کی زندگی کے حیران کن پہلو

آپ سب نے مشہور مفکر ژاں ژاک روُسّو کے متعلق ضرور سنا ہو گا۔ روشن خیالی کی نوید سنانے والے، فرانسیسی انقلاب کے بانی سمجھے جانے والے اور 18 ویں صدی کے مشہور فلسفی ژاں ژاک روُسّو کی زندگی میں ایک ایسا افسوسناک پہلو بھی تھا جس نے اُن کی زندگی اور شخصیت پر سوالات اُٹھائے۔ روسو، جو اپنے نظریات اور خیالات سے معاشرتی تبدیلیاں لانے کے خواہاں تھے، نے بچوں کی تعلیم اور تربیت پر بے پناہ زور دیا

Read more

بارہ اکتوبر 1999 کو پچیس سال

  پچیس سال پہلے بارہ اکتوبر کو جنرل مشرف کا لگایا مارشل لاؑ، ڈائریکٹ ملٹری حکومت کی تازہ ترین مثال ہونے کے باعث کچھ عرصہ کے سیاسی حالات میں پچھلے ایسے ادوار سے زیادہ تعلق رکھتا ہے۔ مشرف حکومت کی باقیات کچھ عرصہ بعد ایک ہائبرڈ نظام کے آغاز کی صورت میں سامنے آئیں اور جو اب بھی نافذ العمل ہے۔ ایسی سکالرشپ سامنے آ چکی ہے جو بارہ اکتوبر اور اس کے پس منظر کے بارے میں یاداشت تازہ

Read more

ہری پور میں کرپشن کے خلاف عوامی شعور کی بیداری

  پاکستان کے معاشرتی اور سرکاری نظام میں کرپشن ایک دیرینہ مسئلہ ہے جس نے ہر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ ہری پور کے عوام اب کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے اور انصاف کے قیام کی راہ پر گامزن ہیں۔ حالیہ دنوں میں ہری پور میں کرپشن کے خلاف بیداری کی لہر نے نہ صرف عوام کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے بلکہ سرکاری اداروں میں بھی اس کی گونج

Read more

کینسر (سرطان)

کینسر ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے خلیے بے قابو ہو کر بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ پھیلاؤ جسم کے مختلف حصوں میں ہو سکتا ہے۔ عام طور پر، جسم کے خلیے ایک خاص طریقے سے تقسیم در تقسیم اور بڑھتے ہیں، لیکن کینسر میں یہ عمل غیر معمولی ہو جاتا ہے۔ یہ غیر معمولی خلیے ٹشو یا اعضا میں گلٹی یا ٹیومر کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ کینسر اس وقت پھیلتا ہے جب غیر

Read more

جعلی خبروں کی مقبولیت: وجوہات اور معاشرتی اثرات

آج کے جدید دور میں، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی ترقی نے خبروں تک رسائی کو بے حد آسان بنا دیا ہے، جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جعلی خبریں بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ اس رجحان نے لوگوں کو غلط معلومات کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، اور یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر لوگ جعلی خبروں کو اتنی دلچسپی سے کیوں سنتے اور شیئر کرتے ہیں؟ جعلی خبروں کی مقبولیت کی کئی وجوہات ہیں، جن

Read more

آزاد وطن کے غُلام باشندے

صبح صبح جب ان دیکھے گہرے زنجیروں میں جکڑے میرے وطن کے سینے پر پُر کشش ہوائیں چلتی ہیں تو ایسے لگتا ہے جیسے دنیا کی تمام رعنائیاں میرے وطن کے گِرد چکر کاٹ رہے ہوں۔ درختوں سے اُڑتے بے شُمار پرندے جیسے کہے رہے ہوں ہم آزاد ہیں، ہم جو چاہیں جو کہیں، جو چاہیں سُنیں اک نئی صبح لیے اپنی قسمت پر رشک کرتے ہیں۔ یہ دیکھ کر انسانی تاریخ کے ہزاروں سالوں کی ایک کُھلی کتاب میرے

Read more

سٹریس منیجمنٹ کا اسلامی تصور

یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ انسان کو زندگی میں ہر مرحلے پر مختلف دباؤ اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چاہے وہ ذاتی مسائل ہوں، مالی مشکلات، خاندانی تنازعات، یا دیگر حالات، دباؤ ایک قدرتی امر ہے۔ تاہم، اسلام ہمیں سٹریس منیجمنٹ کا ایک خاص اور جامع تصور فراہم کرتا ہے جو نہ صرف نفسیاتی سکون دیتا ہے بلکہ روحانی استحکام بھی فراہم کرتا ہے۔ اس تصور میں ایمان، صبر و استقامت، دعا اور اللہ کی رضا پر

Read more

پیڑا جلیبی لڈو جو کھاؤ سو منگا دیں

ہمیں کچھ عارضے ایسے لاحق ہوتے ہیں کہ ہم اپنے من چاہے پکوان نہیں کھا سکتے بلکہ بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ ہم مشروبات کا پرہیز کرنے پر بھی مجبور ہو جاتے ہیں، ایسے میں اگر یہ بھی ہو جائے کہ سادہ پانی بھی ممنوع قرار پائے تو پھر سوچیئے کہ آپ پر کیا گزرے گی اور آپ کسے پکاریں گے۔ ایسی ہی مشکل زندگی سے اسلام آباد میں مقیم ہمارے ایک شفیق دوست نبرد آزما ہیں۔ گزشتہ

Read more

سید توصیف کی کتاب ”دوستی کی زنجیر“ بہترین خراجِ عقیدت ہے

میں اس معاملے میں خود کو خوش قسمت تصور کرتا ہوں کہ دُنیا کے متعدد ممالک میں میرے احباب موجود ہیں۔ میں جب بھی ان ملکوں میں بغرض سیاحت جاتا ہوں ان دوستوں کی مہمان نوازی اور محبت سے راحت قلب و جاں حاصل ہوتی ہے۔ میرے حالیہ دورہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی بہت سارے دوستوں نے اپنی محبت اور مہمان نوازی سے میرے خانہِ دل میں جگہ بنائی۔ ایسے ہی ایک میرے ایک بہت اچھے دوست کینیڈا کے

Read more

رحمت مسیح منڈیاوالا: ایک قابل تقلید شخصیت

ہم سب کی زندگیوں میں ایسی شخصیات کا کردار اہم ہوتا ہے جو ہمیں زندگی کو سمجھنے اور بہتر انداز میں گزارنے میں رہنمائی کرتے ہیں۔ یہ شخصیات، اپنے علم و فہم، لوک حکمت اور برائے راست زندگی کے تجربات سے ہمیں خود کو سمجھنے اور بامقصد زندگی بسر کرنے کی نہ صرف تحریک دیتے ہیں، بلکہ اپنی عملی زندگی سے اس کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔ آج میں ایک ایسی عظیم شخصیت کا ذکر آپ سب کے ساتھ کر

Read more

گنگا رام پاور ہاؤس

محسنِ پنجاب سر گنگا رام نے عوام کی بھلائی کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ ان کے مفادِ عامہ کے منصوبے صرف لاہور تک محدود نہیں ہیں بلکہ لاہور شہر سے باہر بھی اس وقت کے متحدہ پنجاب میں ان کے بہت سے منصوبے تھے جن میں سے کچھ اب بھی چل رہے ہیں۔ ان میں سے ایک گنگا رام پاور ہاؤس (موجودہ نام رینالہ خورد ہائیڈرو پاور پلانٹ) ہے۔ رینالہ شہر میں واقع یہ منصوبہ 1922 میں لوئر باری

Read more

گاہک کو عزت دو، منافع کی ضمانت لو

دھمکانے، سمجھانے، اور بتانے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے، لیکن بدقسمتی سے کئی دکاندار اور سیلز پرسنز اس فرق کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔ پاکستان کے مختلف کاروباری شعبوں میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب کسٹمر کسی پروڈکٹ کے بارے میں سوالات کرتا ہے، تو سیلز مین یا دکاندار اُس کو مناسب جواب دینے کے بجائے دھمکانے کے انداز میں بات کرتے ہیں۔ یہ رویہ کاروباری کامیابی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ جب کوئی

Read more

بچپن سے نصیب تک

بچپن کے کھیل ختم ہوتے ہیں تو نصیب کا کھیل شروع ہوتا ہے۔ بچپن کے معصوم خوابوں کی جگہ نصیب کی لکیروں کی گہرائیاں جنم لیتی ہیں تو اک نئے سفر کا آغاز ہو رہا ہوتا ہے۔ یہ سفر بالخصوص ان والدین کے لئے زندگی کا مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے، جو سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہوئے اپنی بیٹیوں کے فرض سے سبکدوش بھی ہونا چاہتے ہیں اور زمانے کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر بھی چلنا چاہتے

Read more

آخری نشانی

بس اڈے پر لوگوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری تھا، کوئی گلے مل کر خوش ہو رہا تھا تو کسی کی آنکھیں اپنوں کو الوداع کہہ کر نم ہو رہیں تھیں۔ گاڑیوں کے ہارن کی آوازیں کانوں کے پردے پھاڑ رہی تھیں عورتوں، بچوں اور جوانوں کی ملی جلی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔ ”یہ لال بس کا ٹکٹ دے دیں کھڑکی سے جھانکتے ہوئے اسلم نے کہا“ ”سر آپ نے جانا کہاں ہے؟“ ایک نسوانی آواز نے

Read more

یاد رفتگاں: عارف نقوی صاحب مرحوم

برلن کی ہر دلعزیز شخصیت، بہت بڑے ادیب اور میرے مینٹر اور استاد محترم جناب عارف نقوی بھائی اب ہم میں نہیں رہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کے اہلِ خانہ اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین عارف نقوی صاحب مرحوم، 20 مارچ 1934 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد انجمن ترقی پسند مصنفین لکھنؤ کے ساتھ منسلک ہو گئے۔ 1961 میں ہندوستان سے ہجرت کر

Read more

انسان کا انسان کے ہاتھوں شکار: دو رنگی اور تضادات کی داستان

دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ انسان نے جتنا شکار خود اپنے ہاتھوں اپنے ہی ہم جنسوں کا کیا ہے، اتنا کسی دوسری مخلوق نے نہیں کیا۔ چاہے جنگیں ہوں، سیاست ہو، محبت یا دھوکہ، ہر میدان میں انسان نے انسان کو نقصان پہنچانے، دھوکہ دینے اور مارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ یہ حیران کن بات ہے کہ انسان، جو سب سے زیادہ ترقی یافتہ اور شعور رکھنے والی مخلوق ہے، اپنی ہی نسل کے لیے نقصان دہ بن

Read more

جنگ آزادی گلگت بلتستان اور فکری مغالطے۔ قسط 1۔

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مہاراجہ ریاست جموں و کشمیر ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں وکشمیر کا الحاق انڈیا سے کیا تھا۔ اس کے بعد یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان میں تعینات مہاراجہ کے گورنر بریگیڈیر گھنسارا سنگھ کو گرفتار کر کے آزادی کا اعلان کیا گیا۔ اب بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا گلگت بلتستان کے لوگوں نے ڈوگرہ حکومت سے آزادی حاصل کی یا انڈیا سے؟ گلگت بلتستان کی آزادی کو بغاوت

Read more

شعر کی تشریح کیسے کریں؟

کسی بھی بند یا شعر کی تشریح کے لیے ایک مخصوص طریقہ کار وضع ہے جو کہ اکثر طالب علموں اور اتالیقوں کو بھی معلوم نہیں ہوتا۔ اگر پرچے میں کسی بھی شعر کی تشریح کرنا مقصود ہو تو درج ذیل باتوں کا خاص خیال کریں 1۔ سب سے پہلے شعر کو سمجھیں کہ شاعر اس میں کیا کہنا چاہتا ہے پھر اس شعر کو غور سے دیکھیں کہ اس کے اندر علم بیان ( تشبیہ، استعارہ مجاز مرسل، کنایہ

Read more

کلیات جمال احسانی پر ایک مطالعہ

جمال احسانی اردو ادب کے ایک اہم شاعر ہیں جنہوں نے جدیدیت کے رجحانات کو اپنایا اور اپنی شاعری میں زندگی کے گہرے تجربات اور جذبات کی عکاسی کی۔ ان کی شاعری میں جو گہرائی اور نیا پن ہے وہ انہیں اردو ادب میں ایک ممتاز مقام عطا کرتا ہے جمال احسانی 21 اپریل 1951 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ تقریباً بیس سال کا عرصہ انہوں نے سرگودھا میں گزارا۔ پھر سرگودھا چھوڑ کر کراچی چلے آئے۔ انہیں تمام عمر

Read more

اپنے ہمزاد کے نام تین خطوط

” پہلا خط“ ( 16 مئی 2019 ) کبھی کبھی آداب تسلیمات کا تکلف غیر ضروری لگتا ہے اس لیے سیدھا مدعا بیان کرتا ہوں۔ میں آسمان نہیں ہوں اور نہ ہی آسمان کی بلندیوں تک میری رسائی ہے مگر یہ گستاخ اجنبی خواہشات مجھ سے میرا چین چھین لینے کو بے قرار ہیں۔ میرا جی چاہتا ہے کہ آسمان پر بچھائی گئی دھنک کو قینچی سے کاٹ کر کئی ٹکڑوں میں تقسیم کر دوں، اور یہ ٹکڑے مسلسل سفر

Read more

بھارت ٹوٹنے کے دہانے پر

  وزیراعظم نریندر مودی کے دور میں ہندوتوا نظریے میں شدت آ گئی ہے، جو ہندو قوم پرستی کو بھارت کی شناخت کے ساتھ جوڑنے والا ایک سماجی و سیاسی فریم ورک ہے۔ اس نظریے کا بھارت کے سماجی، سیاسی اور اقتصادی منظرنامے پر گہرا اثر پڑا ہے، جس سے بھارت کو داخلی اور عالمی سطح پر دیکھنے کا انداز بدل گیا ہے۔ مودی کے دور میں، بھارت کی جمہوریت، انسانی حقوق اور استحکام کے حوالے سے عالمی درجہ بندیوں

Read more

مکالمہ کی اہمیت اور پاکستان کالمسٹ ایسوسی ایشن

پاکستان ایک متنوع معاشرہ ہے جہاں مختلف مذاہب، قومیں، اور زبانیں پائی جاتی ہیں، اس ملک میں پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، اردو اور دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہاں کے لوگ مختلف ثقافتی اور نظریاتی پس منظر رکھتے ہیں۔ اس تنوع کی ہی بدولت پاکستانی معاشرہ رنگا رنگ ہے، لیکن بعض اوقات یہ تنوع اختلافات اور تنازعات کا سبب بھی بن جاتا ہے، ایسے حالات میں مکالمہ ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے، مکالمہ زندگی ہے اور انسانی بقا

Read more

افسانہ بدبخت: ننگر چنہ

اس کے معصوم چہرے پر مسکراہٹوں کے میلے کا منظر تھا اور وہ خوشی سے پھولے نہ سماتی تھی ہاتھ پاؤں مہندی میں سرخ دیکھ کر بہت ہی خوش ہو رہی تھی۔ اڑوس پڑوس کی جوان اور بوڑھی عورتیں اس کے گرد دائرہ بنا کر بیٹھی ہوئی تھیں۔ سرخ رنگ کے نئے کپڑے پہن کر اس کے گال بھی خوشی کے مارے لال ہو گئے تھے۔ آج سے قبل سردی ہوتی کہ گرمی، وہ پرانے اور اترن کے کپڑے پہن

Read more

گلگت بلتستان مجوزہ لینڈ ریفام ایکٹ 2024 پر عوامی تحفظات

مورخہ 27 اکتوبر 2024 بروز اتوار کو گلگت بلتستان اسمبلی سے ایک متنازعہ بل بعنوان گلگت بلتستان لینڈ ریفام ایکٹ 2024 پاس کرنے کا پورا اہتمام کیا گیا تھا جس کے تحت گلگت بلتستان کی خالصہ سرکار اراضی سمیت دیگر تمام اراضی پر قانون سازی کرنا مقصود تھا لیکن اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید تحفظات کی بنا پر اس بل کو موخر کیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی میثم کاظم نے گزشتہ روز میڈیا کو بتایا

Read more

سِتاروں کے جُھرمٹ میں خورشید تاباں

بچپن کے امتحانوں میں ایک سوال کثرت سے آتا تھا کہ اپنے پسندیدہ استاد پر مضمون قلم بند کریں مگر اس وقت استاد کی قدروقیمت کا اندازہ ہی نہیں تھا۔ جب ”استاذ“ کے صحیح معنی سمجھ آنے لگتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ کسی استاذ کی شان عظمت کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کا ذخیرہ بھی بے معنی ہے۔ بسا اوقات کسی شخصیت کا احاطہ کرنا کارِ محال نہیں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ خاص طور پر استاد

Read more

ایک عورت ہزار دیوانے

اس سماج میں عورت سے جو رویّہ اختیار کیا گیا ہے اس سے عورت کی سماجی حیثیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ مختصراً یہ کہ عورت کو بس ایک سیکس اوبجیکٹ سمجھا جاتا ہے اور ہر مرد کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اسے اس گوشت کے ٹکڑے سے کھیلنے کا موقع ملے۔ یہ انسان کی فطری جبلت ہے یا سماجی تربیت کا نتیجہ ہے جو بھی بولیں مگر اس معاشرے میں عورت کی حیثیت اتنی سی ہے۔

Read more

روہتاس کی سرمئی دوپہر

تاریخ کے دریچوں سے گزرنا بڑا دلفریب، پرکیف اور کٹھن ہوا کرتا ہے۔ محض در و دیوار کو دیکھ لینے سے بھی صدیوں کی بنتی بگڑتی کہانیاں خود پر گزرنے لگتی ہیں۔ مجلسِ اقبال ایسے ہی دریچوں سے بچوں کو آشنا کروانے 26 اکتوبر کو قلعہ روہتاس لے گئی۔ گاتے، مسکراتے لاہور سے جہلم کی طرف روانہ ہوئے مگر حقیقت میں یہ سفر اکیسویں صدی سے سولہویں صدی کی طرف تھا۔ صدیوں کی داستان کو نئے سرے سے یوں لکھا

Read more

معاشرے اور زندگی میں رنگ بکھیرنے میں ادب و آرٹ کا کردار

سائنس اور ٹیکنالوجی سے جڑے ہوئے طالب علم اکثر اوقات ادب و آرٹ کو معاشرے کا بلا ضرورت موضوع اور مضمون سمجھتے ہیں۔ ایسے دوست عجلت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادب کے بارے میں اپنی فرسودہ رائے قائم کرتے ہیں کہ ادب و افکار اور فلسفے کا معاشرے میں اب کوئی کردار نہیں رہا۔ ادب کے ادنیٰ سے شاگرد کی حیثیت میں میرا ادب و آرٹ کے ساتھ ایک جذباتی لگاؤ ہے۔ ایسا اس لئے نہیں کہ ادب و

Read more

نیلام گھر۔ طارق عزیز شو، بزم طارق عزیز

طارق عزیز اور ان کا ذہنی آزمائش کا پروگرام نیلام گھر لازم ملزوم بن گئے ہیں، جب ایک کا تذکرہ ہو گا تو دوسرے کا بھی تذکرہ ہونا لازم ہے۔ 49 برس پہلے تخلیق کیے گئے نیلام گھر کا احوال ماضی کے دریچوں سے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے زیادہ طویل المدتی ذہنی آزمائش اور گفتگو کا پروگرام جو جنوب مشرقی ایشیاء میں ٹی وی پر نشر ہونے والا سب سے مقبول ترین اور اولین شو تھا۔ اس پروگرام

Read more

میری حرکت معطل ہو چکی ہے

سامنے لیپ ٹاپ کھلا ہے، انگلیوں میں دبا سگریٹ جل کے راکھ ہو چکا، مختلف ٹیبز کھول کے بند کر دیتا ہوں۔ ایک تلاش ہے، جو انٹرنیٹ کے بس کی نہیں۔ ایک اداسی ہے، جس کی جڑیں میرے وجود سے ہو کر زمین میں اتر چکی ہیں، اور میری حرکت معطل ہو چکی ہے۔ اداسی کہاں سے آتی ہے؟ نامراد تلاش سے۔ تلاش کس کی ہے؟ وہ جو گزر گئے ان کی؟ جو بچھڑ گئے؟ یا ان کی جن کے

Read more

قاضی فائز عیسیٰ: جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

قیام پاکستان کے بعد ابتدائی سالوں میں، عدلیہ نے قانونی روایات نبھائیں تاہم سیاسی عدم استحکام میں عدلیہ کا کردار سیاسی اتھل پتھل اور ایسی قانونی تشریحات سے عبارت ہوا جو پس پردہ دباؤ اور باہمی تال میل سے کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ تمیز الدین ( 1954 ء) کیس اہم موڑ تھا جب عدلیہ نے، مقتدرہ کے دباؤ پر پہلی آئین ساز اسمبلی کی برخاستگی درست قرار دی۔ ”نظریہ ضرورت“ فوجی بغاوتوں کی قانونی حیثیت اور سول حکومتوں پر

Read more

مسجدیں سونی ہیں، دل ویران ہیں

مسلم دنیا پچھلے کئی عشروں سے ایک سنگین بحران کا شکار ہے، جہاں داخلی افتراق، باہمی جنگوں، اور خونریزی نے ایک ایسے سیاہ دور کا مشاہدہ کیا جس کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ افغانستان، شام، عراق، لیبیا، اور یمن میں جاری تنازعات و خانہ جنگیوں میں مسلسل مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کا خون بہتا رہا۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہم نے خود اپنے ہی بھائیوں کا قتل عام کیا، اور اس میں ہر ایک حکومت کی خاموشی

Read more

نظارے ایک بستی کے

گل بانڈئی نام ہے خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں ایک حسین و جمیل بستی کا، جو یہاں کے ضلعی صدر مقام سیدو شریف سے کوئی دس کلومیٹر دور مرغزار روڈ پر ندی کنارے واقع ہے۔ ’گُل‘ پھول اور ’بانڈئی‘ پوشاک کو کہتے ہیں یعنی پھولوں کی پوشاک۔ واقعی، کائنات کے اِس قطعۂ زمین کو قدرت نے پھلدار پودوں، پھولوں اور سبزے کا جامہ حساب کتاب سے کچھ زیادہ زیب ِتن کروایا ہے، جس کی وجہ سے یہاں انسانوں کا

Read more

ہوشیار خبردار! ہُوبہو آواز تیار کرنے والے اے آئی ٹولز آ گئے

آج 26 اکتوبر 2024 کو فالج کے عالمی دن کے موقع پہ بہاول پور پریس کلب میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ نیورالوجی کی طرف سے کلب اراکین کے لیے لگائے گئے میڈیکل سکریننگ کیمپ میں میرا بلڈ ٹیسٹ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کی حامل جدید میڈیکل ڈیوائسز پہ صرف تین منٹ کے اندر کر کے مجھے رپورٹ بھی دے دی گئی۔ میں ذیابیطس کا مریض نہیں لیکن گزشتہ چند دنوں کے دوران بیف پلاؤ، تیز مصالحہ والی چکن بریانی،

Read more

گرجاکھ

وہ بس ایسا ہی ہے۔ قدیم، سنہری اور روہانسو۔ جس کے سینے میں میری ماں دفن ہے۔ جب میں چھوٹا تھا تو اس کی گلیوں میں ننگ دھڑنگ پہیے دوڑاتا پھرتا تھا۔ بوگن ویلیا جسے دیکھتے ہی ابا جی ایک مضبوط ٹہنی توڑ کر میرے ہاتھ میں پکڑا دیتے۔ ہر گھر میں کیکر کے درخت اور بکریاں تھی جو ذرا سا پچکارنے پر کلاچے بھرتی غائب ہو جاتی۔ کہتے ہیں وہاں پہاڑی کے اُوپر میراں شاکر شاہ کے مزار کے

Read more

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی تاریخ کے صفحات پر

سینٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد منگل کو پارلیمانی کمیٹی نے سینئر ترین تین ججوں میں سے تیسرے نمبر پر موجود جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس کی تقرری کے لیے سنیارٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر جسٹس منصور علی شاہ اور دوسرے نمبر پر جسٹس منیب اختر تھے۔ پارلیمانی کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں حکومتی جماعتوں مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی

Read more

سیمسن جاوید کی کتاب گل و خار

حال ہی میں مجھے سیمسن جاوید کی کتاب ”گل و خار“ پڑھنے کا موقع ملا۔ اس کتاب کو پڑھ کر یہ احساس ہوا کہ ایک صحافی کے کالم ادبیات میں ایک منفرد اضافہ ہوتے ہیں۔ سیمسن جاوید نہ صرف ایک کہنہ مشق صحافی ہیں بلکہ ایسے لکھاری بھی ہیں جو پاکستانی مسیحیوں کی جانب سے مین اسٹریم میڈیا میں ایک مضبوط آواز ہیں۔ چونکہ وہ کسی طور مذہبی شخصیت نہیں، بلکہ ایک سماجی مبصر کی حیثیت سے پاکستان میں مذہبی

Read more

چھبیسویں آئینی ترمیم اور لاوارث اقلیتیں

دنیا بھر میں حکومتیں عوام و الناس کے حقوق و آرام کے لیے دن رات محنت کرتی نظر آتیں ہیں وہیں پر ان کے ملک میں ماحول اور حشرات و جانوروں کے حقوق کی بھی پاسبان ہوتیں ہیں ہاں اگر نہیں ہے تو ہمارے پیارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سیاست دانوں کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔ ہمارے ملک میں آئین و ترامیم ہر حکومت اپنی پسند و ناپسند کی آڑ میں کرتی ہے چاہے وہ جمہوری حکومت ہو

Read more

پاکستان یا گورستان

کچھ عرصہ قبل ”گوروں“ کے ملک سے پلٹے ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی تو میرا اس سے سوال تھا کہ آیا پاکستان میں رہ کر مسلمان ہونا آسان ہے یا برطانیہ میں؟ اس پر اس نے جو جواب دیا ہو گا اس کا آپ باآسانی اندازہ کر سکتے ہیں۔ اس کے بقول سب کو یکساں حقوق اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ مساجد میں کوئی مسلکی تفریق ہوتی ہے نہ ہی مذہبی اختلاف۔ محمود و ایاز ایک صف میں ہوتے

Read more

جرمنی میں لائبریریوں کا دن۔ چوبیس اکتوبر

جرمنی میں ہر سال چوبیس اکتوبر کو ”لائبریریوں کا دن“ منایا جاتا ہے ۔ اس کا سہرا، جرمنی کے سابقہ صدر آنجہانی رچرڈ وی وائسیکر کو جاتا ہے ۔ انہوں نے جرمن معاشرے میں لائبریریوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے، 1995 میں، یہ دن متعارف کرایا تھا۔ اس دن جرمنی کی تقریباً نو ہزار لائبریریاں، مشہور ادباء، مصنفین اور شعراء کو، کتب کی رونمائی کے لئے مدعو کرتی ہیں۔ دستکاری، روبوٹکس وغیرہ پر مختلف تخلیقی ورکشاپس کا انعقاد ہوتا

Read more

  پاکستان میں معاشرتی سختی اور بے حسی

پاکستان کی موجودہ سماجی صورتحال کو دیکھتے ہوئے، یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے کہ معاشرتی ساخت میں سنگ دلی اور بے حسی جیسے عوامل تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ معاشرے میں افراد کی اکثریت اب جذبات سے عاری نظر آتی ہے۔ جہاں ایک طرف مادی ترقی کا رجحان غالب ہے، وہیں دوسری طرف انسانیت اور رحم و کرم جیسے جذبات تیزی سے مٹ رہے ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف پاکستانی معاشرے بلکہ عالمی تناظر میں بھی تشویش ناک ہے،

Read more

بازاری عورت

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں بطور ریاستی مہمان جناب ذاکر نائیک صاحب تشریف فرما ہیں۔ ذاکر نائیک خصوصاً پاک و ہند میں تقابل ادیان کے حوالہ سے مشہور شخصیت مانے جاتے ہیں وہ مذاہب کے تقابل کے حوالہ سے پچھلی ایک دو دہائی سے مصروف مشق ہیں اور بقول ان کے وہ لاکھوں غیر مسلم کو دائرہ اسلام میں داخل کر چکے ہیں۔ مجھے بھی ان کے درجنوں لیکچر سننے کو موقعہ ملا ہے۔ ان کا کمال کا حافظہ

Read more

سینٹرل کمانڈ کی تعریف: پاکستان آرمی چیف کی کامیابیوں پر روشنی

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ حال ہی میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ رہی ہے، جو کہ ایک بے مثال اقدام ہے۔ سینٹرل کمانڈ کے معتبر سہ ماہی رسالے، یونی پاتھ، نے جنرل منیر کی قیادت کو سراہا ہے، جسے مشرق وسطیٰ، جنوبی اور وسطی ایشیا میں فوجی خیالات کا ایک نمایاں فورم سمجھا جاتا ہے۔ یہ رسالہ جنرل منیر کو پاکستان کے لیے سلامتی، استحکام، اور خوشحالی کا علمبردار قرار دیتا ہے۔

Read more

آزادی اور تحریک پاکستان کے گمنام ہیروز

  آزادی پاکستان اور تحریک پاکستان کی کامیابی کے پیچھے کئی گمنام ہیرو شامل تھے جنہوں نے اپنی زندگیوں کو وقف کر کے قوم کی خدمت کی۔ ان میں سے چند اہم شخصیات یہ ہیں : 1۔ مولانا محمد علی جوہر مولانا محمد علی جوہر کا بھارت (انڈیا) کی سیاست میں اہم کردار تھا، خاص طور پر برطانوی راج کے خلاف تحریکوں میں۔ وہ ایک نمایاں قوم پرست رہنما، صحافی، اور خلافت تحریک کے بانیوں میں سے تھے۔ ان کا

Read more

کشمیر کی جنگ آزادی کے چند حقائق

کچھ دوست مسلسل اپنے اس صدمے کا اظہار فرما رہے ہیں، کہ 1948 میں بھارتی فوج کے پہنچنے سے قبل مظفرآباد کو کیوں ڈوگرہ فوج سے آزاد کروا لیا گیا تھا، بھارتی فوج کیوں مظفر آباد اور آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے میں ناکام ہو گئی تھی، ان حضرات کے خیال اور اظہار کے مطابق اس ”ظلم عظیم“ سے کشمیر کی ”وحدت“ اور ڈوگرہ مہاراجہ کی وراثت کو تقسیم کر دیا گیا، اس بارے میں یہ حضرات اپنی تنقید کا

Read more

انسانی وقار اور جبر

پاکستان میں ایل جی بی ٹی (ہم جنس پرست، ہم جنس پرست، ابیلنگی، اور ٹرانس جینڈر) کمیونٹی کو ملک کی قدامت پسند سماجی اقدار اور اسلامی روایات میں جڑے قانونی ڈھانچے کی وجہ سے اہم سماجی، ثقافتی اور قانونی چیلنجز کا سامنا ہے۔ پاکستان میں ایل جی بی ٹی کے حقوق کا مسئلہ بڑی حد تک ممنوع ہے، اور عوامی زندگی میں محدود مرئیت اور قبولیت کے ساتھ کمیونٹی کو اکثر پسماندہ اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Read more

ایس سی او کانفرنس کی اہمیت

14۔ 15 اکتوبر 2024 کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہ کانفرنس پاکستان کے لیے علاقائی اور عالمی سطح پر ایک اہم موقع ثابت ہوئی ہے۔ ایس سی او کی تیزی سے بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی اہمیت جس میں چین، روس اور حال ہی میں شامل ہونے والے ایران اور بیلاروس جیسے بڑے ممالک شامل ہیں، اس سال کی کانفرنس نے پاکستان کو اپنے معاشی، سیاسی اور سلامتی کے مفادات کو

Read more

جسٹس یحییٰ آفریدی اور پاکستان کے عدالتی منظرنامے کی تبدیلی

جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر تقرری ملک کی عدلیہ میں ایک انقلابی تبدیلی کی علامت ہے۔ یہ تقرری محض سینیارٹی کی بنیاد پر تقرریوں کے روایتی طریقے سے ہٹ کر میرٹ اور علاقائی نمائندگی پر زور دینے کا ثبوت ہے۔ یہ تبدیلی نہ صرف عدالتی نظام میں اصلاحات کو ظاہر کرتی ہے بلکہ پاکستان کے قانونی اور سیاسی منظرنامے میں شمولیت اور انصاف کے وسیع تر اثرات کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ جسٹس آفریدی

Read more

منٹو کا افسانہ نیا قانون اور حالیہ آئینی ترمیم

یارانِ نکتہ داں کے درمیان گزشتہ کئی دنوں سے آئینی ترمیم پر دھواں دار انداز میں بحث و مباحثہ جاری ہے ایک کہتا ہے کہ آئینی ترمیم کا بڑا فائدہ ہوا ہے تو دوسرے کا کہنا ہے کہ نہیں اس سے رتی برابر کا بھی فائدہ نہیں ہونے والا نہ کسی کی بے یارومددگار ذات کو نہ کسی کی خستہ و شکستہ حالت کو۔ لیکن مجھ ایسے کم فہم کو یہ بھی نہیں معلوم کہ آخر یہ آئینی ترمیم کس

Read more

سہیل پرواز کی سرگزشت: اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے

سہیل پرواز جنھیں ان کے چاہنے والے آغا جی کے نام سے پکارتے ہیں، کثیر جہت تخلیقی شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ بیک وقت شاعر، کالم نگار، ناول نگار، ادیب، ریڈیو، ٹی وی ڈراما نگار اور ٹی وی اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ کچھ عرصے تک عسکری شعبے سے بھی منسلک رہے، اس دوران انہوں نے کشمیر پر ایک ڈاکیومنٹری سکرپٹ بھی لکھا۔ جسے پاکستانی عوام نے بہت پسند کیا۔ سہیل پرواز کے ناول ’ڈھاکہ میں آؤں

Read more

آزاد کشمیر میں سیاسی جماعتوں کی کمزوری اور اس کے خطرات

آزاد کشمیر کے قیام کے بعد سالہا سال مسلم کانفرنس ہی اس خطے کی واحد سیاسی جماعت رہی۔ بعد ازاں لبریشن لیگ قائم ہوئی اور شملہ سمجھوتے کے بعد ذوالفقار علی بھٹو نے وزیر اعظم پاکستان کے طور پر آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی قائم کرائی۔ اسی کی دہائی میں ہی جماعت اسلامی بھی قائم ہوئی۔ اس وقت آزاد کشمیر الیکشن کمیشن میں 34 سیاسی جماعتیں درج ہیں جن میں پاکستان مسلم لیگ نون آزاد جموں و کشمیر، پاکستان تحریک

Read more

دوستوئیفسکی کے بے چارے لوگ

اس کائنات کا واحد جاندار یعنی ”انسان“ وہ مخلوق ہے جس کی مٹی احساسات اور جذبات سے گندھی ہے۔ شاید قدرت نے خوشی، احساس، غم، تکلیف، بے بسی، محرومی جیسے جذبات انسان کو کسی تحفے کے طور پر عنایت کیے ہیں۔ فطرت نے جہاں اسے ذہانت، شعور اور علم و عقل جیسی صلاحیتیں سے نوازا گیا، وہیں اس پر غربت، بے بسی اور لاچاری جیسے عفریت کو بھی مسلط کر دیا۔ انسان چاہے جس خطے سے بھی تعلق رکھتا ہو

Read more

نظام کہاں رکتا ہے؟ سیاست، طاقت اور غربت کا تعلق ‎

پاکستان میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات اور آئینی ترامیم کے دوران ہارس ٹریڈنگ کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ طاقتور طبقات کس طرح سیاسی فیصلوں کو اپنے مفادات کے تابع کر لیتے ہیں۔ حال ہی میں کی جانے والی 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عوام کو یہ محسوس ہوا جیسے یہ سب کچھ پہلی بار ہو رہا ہو۔ تاہم، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے اور نہ ہی

Read more

پاکستان اور طلبا

تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ کسی بھی معاشرے کو پسماندگی سے نکالنے میں پڑھے لکھے طبقے کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، یعنی طلبا کا کردار، کیونکہ طلبا ہی وہ طاقت ہیں جنہوں نے اپنے قلم اور علم کے ذریعے اپنی طاقت کو بروئے کار لایا۔ دنیا کی ترقی یافتہ قومیں اور ممالک اپنے معاشرے کی ترقی، استحکام اور امن کے لیے اپنے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے خصوصی اقدامات کرتے ہیں، کیونکہ نوجوان اگر راہ راست

Read more

امیر المومنین کیسے کیسے بہانے بنائیں گے؟

مشیر اچھے نہیں تھے، وزیر اچھے نہیں تھے، حالات بھی خراب تھے۔ یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی؟ ان کے لیے اچھے سے بہانے سوچو۔ اردشیر عرف آقا ایران اور توران کی مٹی ٹوکروں میں بھر لایا تھا لیکن امیر المومنین نے موسم کی خرابی کی وجہ سے ایران اور توران پر حملہ کر کے انھیں فلاحی ریاست عطا کرنے سے انکار کر دیا۔ اس واقعے کے بعد ان کی حمیت انصاف ایسی پھڑکی کہ انھوں نے میرے پاکستانیوں کو بھی

Read more

آمریت اور جمہوریت میں فرق

ہندوستان ایٹمی دھماکے کر چکا تو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بھی ایٹمی سائنسدانوں، انجینئرز، پاک فوج اور دیگر ذمے داران کو فی الفور جوابی دھماکے کے انتظامات کا حکم جاری کر دیا۔ مشاہد حسین سیّد کہتے ہیں کہ انہی دنوں امریکی صدر بل کلنٹن کی میاں محمد نواز شریف کو کال آئی اور کلنٹن نے ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لیے دھمکیاں دینا شروع کر دیں اور سخت پابندیاں لگانے کا عندیہ بھی دیا لیکن جب میاں محمد

Read more

تحریک آزادی کشمیر میں ادب کا کردار!

  شعبہ اُردو ’جامعہ کشمیر میں جناب ڈاکٹر یوسف میر‘ صدر نشین شعبہ اُردو کی خصوصی دلچسپی سے امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم فرزند ِکشمیر جناب پروفیسر ڈاکٹر مقصود جعفری جو کہ پچاس سے زائد کتب کے مصنف ہیں ’ایک سے زائد زبانوں پر شاعری کرنے والے شاعر بھی ہیں۔ آج کے قدیم و جدید شعراء نے بھی اپنے اپنے انداز میں‘ بالواسطہ یا بلاواسطہ ’کم یا زیادہ انسانیت اور انسانی حقوق کی بات ضرور کی ہے۔ اِنہی میں

Read more

ہندوستان کا پکاسو، ایم ایف حسین

مقبول فدا حسین المعروف ایم ایف حسین کو ہندوستان کا پکاسو کہا جاتا ہے۔ وہ متحدہ ہندوستان میں 1915 ء میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق مذہبی سلیمانی بوہرہ گھرانا سے تھا۔ ان کی مادری زبان گجراتی تھی۔ انہیں بچپن سے ہی مصوری کا شوق تھا۔ انہوں نے ممبئی کے آرٹ اسکول میں طالب علمی کے دوران ہی فلموں کے پوسٹر بنانے شروع کر دیے تھے۔ سال 1934 ء میں اندور کی ایک سڑک کنارے حسین کی پہلی تصویر دس

Read more

ہر دن ماں کا ہے

یہ مضمون میں نے اس دنیا کی تمام ماؤں کی عزت و احترام میں لکھا ہے، جو میری اپنی ماں سے متاثر ہے۔ آج صبح جب اپنی بوڑھی ماں کو کام کرتے ہوئے دیکھا تو مجھے خیال آیا کہ میں نے اب تک بہت سارے موضوعات پر بہت کچھ لکھا ہے مگر اپنی ماں پر آج تک ایک جملہ بھی نہیں لکھ پائی۔ مگر جب ماں پر کچھ لکھنے کے لیے اپنا قلم اٹھایا تو ماں کی اہمیت کا اندازہ

Read more