ویزہ حاصل کرنے کی ناکامی اور منگنی کے بعد 7 سال انتظار: پاکستانی اور انڈین جوڑی کی شادی کیسے ممکن ہوئی؟
’صدق دل سے جو چاہا جائے وہ بلآخر مل جاتا ہے۔ جب سے ہماری منگنی ہوئی تھی تب سے میں نے سوچ رکھا تھا کہ مجھے وہاں جانا ہے۔ میں نے کسی کی بات نہیں سنی، میں نے بس یہی سوچا کہ چاہے کتنی ہی دیر لگ جائے، مجھے بس انتظار کرنا ہے۔‘
Read more
















































































