پیری فقیری اور گنڈے تعویذ کے کاروبار کی نفسیات

اس تحریر کو مزید وضاحت سے سمجھنے کے لئے میری گزشتہ تحریروں پر ضرور نظر ڈالیں جو اوسط ذہانت، حسد اور سائیکو پیتھ کے موضوع پر لکھی گئی ہیں۔ آج کل جبکہ سائنس اپنی ترقی کے عروج پر ہے۔ تعلیم عام ہونے کے ساتھ جہاں روشن خیالی بڑھتی جا رہی ہے وہیں توہم پرستی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس توہم پرستی کے ساتھ جس انڈسٹری میں بہت تیزی سے ترقی ہوئی ہے اور ہوتی جا رہی ہے وہ ہے

Read more

فکرمند پاکستان

مشتاق احمد یوسفی کا کہنا ہے کہ بادشاہوں اور مطلق العنان حکمرانوں کی مستقل اور دل پسند سواری در حقیقت رعایا ہوتی ہے۔ پاکستانی بھی گزشتہ کئی سالوں سے ایک ایسے کڑے وقت سے گزر رہے ہیں جو شاید پہلے کبھی کسی نے اس ملک میں دیکھا ہو۔ اس قدر شدید سیاسی محاذ آرائی ہے کہ ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بدتر دکھائی دیتا ہے۔ جمہوریت بہترین انتقام لگنے لگی ہے اور اس کمزور ناتواں جمہوریت کو

Read more

ایک نا ختم ہونے والا اذیت ناک سفر۔ مکمل کالم

آج لال مسجد آپریشن سے بات شروع کرتے ہیں۔ جو بچے نئے نئے انقلابی بنے ہیں انہیں شاید یاد نہ ہو سو اُن کی معلومات کے لیے بتا دوں کہ لال مسجد اسلام آباد میں ہے، 2007 میں وہاں ایک مولوی صاحب نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنا کر ریاست کی عملداری کو چیلنج کیا، اُن سے ہر قسم کے مذاکرات کیے گئے مگر بات نہیں بنی، سو اُس وقت کی حکومت پر دباؤ بڑھتا گیا کہ وہ فوجی

Read more

پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری: وجہ دباؤ ہے یا نو مئی کے واقعات پر ناراضی؟

عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نو مئی کو عسکری تنصیبات اور املاک میں توڑ پھوڑ و جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد اپنی ستائیس سال کی تاریخ کے بظاہر سب سے کڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کو عمران خان نے ’جبری علیحدگیاں‘ کہہ کر یہ تاثر دیا ہے کہ جماعت پر اسٹیبلشمنٹ کا براہِ راست دباؤ ہے۔ مگر اس میں کتنی حقیقت ہے؟

Read more

کیا اب تحریک انصاف کی حمایت جمہوریت پسندوں پر لازم ہے؟

فوج سے جمہوریت پسند بہت نالاں ہیں۔ کہتے ہیں کہ جمہوریت کو بہت کمزور کرنے میں فوج کا ہاتھ ہے۔ آزادی کے بعد آدھا وقت فوج نے براہ راست اقتدار سنبھالا ہے اور آدھا وقت بالواسطہ۔ پہلے دو فوجی ڈکٹیٹروں ایوب خان اور یحییٰ خان کی پالیسیوں کے نتیجے میں ملک آدھا رہ گیا۔ تیسرے ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کے زمانے میں پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور منشیات کا دور دورہ ہوا۔ چوتھے فوجی ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے زمانے

Read more

”ٹکر“ کے لوگوں سے ٹاکرا

گزری جمعرات میں طلعت حسین کے ٹی وی شو میں شامل ہوا۔ 9 مئی 2023 کے واقعات اس شو کا موضوع تھے۔ عاشقان عمران کا غضب بھرا ردعمل اس ضمن میں خصوصی طور پر زیر بحث آیا۔ ٹی وی سکرین پر دانشوری بگھارنے کا مجھے شوق نہیں۔ علم ابلاغ کے مہا گرو میک لوہان نے 1960 کی دہائی ہی میں جامع تحقیق کے بعد ہم جیسے جاہلوں کو سمجھا دیا تھا کہ ٹی وی ”ایڈیٹ باکس“ یعنی یاوہ گوئی کا

Read more

نصراللہ خان (صحافی) کی خود نوشت: اک شخص مجھی سا تھا

نصر اللہ خان اردو صحافت کا بہت درخشندہ ستارا تھے۔ مولانا ظفر علی خان کے زمیندار اخبار سے صحافت کا آغاز کیا اور پاکستان بننے کے بعد طویل عرصہ تک کراچی سے شائع ہونے والے اخبار حریت میں کالم نگاری کرتے رہے۔ درمیان میں کچھ برس ریڈیو پاکستان سے بھی وابستہ رہے اور تدریس کے فرائض بھی سرانجام دیے۔ زندگی بھر سرکار دربار سے دور ہی رہے۔ ان کی نثر نگاری کی اتنی شہرت تھی کہ انھیں نثر اللہ خان

Read more

تحریکِ انصاف کی خواتین کارکن اور نو مئی: ’شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے، جو مجھے دی گئیں‘

جلاؤ گھیراؤ کے بعد سے تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ تاحال جاری ہے اور حراست میں لیے جانے والوں میں خواتین کی بھی قابلِ ذکر تعداد شامل ہے جبکہ پی ٹی آئی کے دعوے کے مطابق بڑی تعداد میں ایسے افراد بھی حراست میں لیے گئے جو تحریکِ انصاف کے کارکن یا ہمدرد تو تھے لیکن احتجاج کا حصہ نہیں تھے۔

Read more

9 مئی: یوم سیاہ

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اسی آمر کی بدولت میاں نواز شریف کو اپنے خاندان سمیت جلاوطنی کا دکھ جھیلنا پڑا۔ میاں صاحب کو اپنے عزیز از جان باپ کی رحلت پر بھی پاکستان آنے کی اجازت نہ دی گئی۔ 2013 ء کے انتخابات کے بعد میاں صاحب

Read more

مصر کا بازار اور صحافی کا قلم

ہماری سیاست پر ایک اور عشرہ زیاں گزر گیا۔ پیدا کرنے والے کی قسم، ہمیں گزرنے والے ناٹک پر کوئی اختیار تھا اور نہ آنے والے مناظر میں کوئی دخل ہے۔ گزشتہ عہد میں بھی راہ جفا کے اندھے موڑ اور پاتال کی خبر لانے والی کھائیوں کی نشاندہی کرتے رہے، کبھی گوش شنوائی نصیب نہیں ہوا۔ آئندہ بھی کسی نگہ نیم باز سے پرسش احوال کی توقع نہیں۔ ایک موسم کے گزر جانے اور اگلے موسم کی نمود کے

Read more

دور کی کوڑی یا خوش فہمی

گزشتہ پانچ سال سے تباہ کن صورتحال اور تمام تر معاشی سیاسی اور سماجی بحرانوں کے باوجود پتہ نہیں کیوں مجھے چند دن سے خوش فہمی سی ہو رہی ہے کہ شاید ہم اخلاقی سماجی، سیاسی اور آئینی تباہی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں اس لئے اب مزید تباہی ممکن نہیں بلکہ اب ہم واپس اصلاح ترقی اور بہتری کی جانب سفر شروع کریں گے۔ پراجیکٹ عمران ناکامی سے دوچار ہو کر اپنے اختتام کو پہنچا۔ نتیجتاً نواز شریف

Read more

عمران خان کے خلاف ریاستی ہتھکنڈے ناجائز ہیں

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دو ہفتے میں پانچویں بار گرفتار ہونے کے بعد تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے حامی معروف صحافی اور یوٹیوبرعمران ریاض  11 مئی سے لاپتہ ہیں۔ آئی جی پولیس پنجاب نے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ یہ ’لاپتہ‘ صحافی ملک کے کسی علاقے میں پولیس کی تحویل میں نہیں ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور موجودہ حکومت کو جواب دینا چاہیے کہ نو

Read more

لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے

چین کی کرنسی یوآن غیر محسوس طریقہ سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنا رہی ہے اور چین اسے ڈالر کے متبادل کے طور پر متعارف کرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ ان ہی کوششوں کی بدولت لاطینی امریکہ کے کئی ملکوں میں یوآن تیزی سے اپنی جگہ بنا رہا ہے۔ حالیہ ہفتوں میں لاطینی امریکہ کے جنوبی ملکوں سے اس سمت میں ٹھوس اشارے مل رہے ہیں۔ ارجنٹائن میں حکومت نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ چین

Read more

کیرئیر کونسلنگ، چیلنجز اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا کردار

یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر نوجوان طبقہ تعلیم کی قوت سے لیس اور دور اندیش ہو تو معاشرتی اصلاحات میں ترقی کی رفتار دگنی ہو سکتی ہے۔ ٹیکنالوجی کی یلغار، ڈیجیٹلائزیشن اور نالج اکانومی کے دور کا نوجوان خطرات کے سائے میں ہے۔ موجودہ دور کا نوجوان ٹیکنالوجی کی دسترس اور بہترین ذہانت کی موجودگی کے باوجود معلومات کو علم، ربط کو

Read more

کیا عدالت جنس کا تعین کر سکتی ہے؟

گزشتہ برس ملتان لٹریری فیسٹیول کے منتظمین نے ایک سیشن ملک میں زیر بحث ”ٹرانس جینڈر بل“ پر گفتگو کے لیے مخصوص کیا تھا۔ وطن سے دوری (غربت) بہت سے موضوعات پر جاری بحث سے ناواقف رکھتی ہے۔ اس سیشن میں محترمہ تنویر جہاں کی گفتگو سے پیدا ہونے والے درجہ حرارت نے اس موضوع کے گرما گرم ہونے کا احساس دلایا۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ نکلا کہ اب اس موضوع پر شائع ہونے والی ہر خبر خود بخود

Read more

کراس ٹریننگ: ایسی تکنیک جس سے جسم کے ایک حصے کی ایکسرسائزمخالف سمت کے کمزور پٹھوں میں میں طاقت بڑھائے

کراس ٹریننگ جسمانی مشق کی ایسی تکنیک ہے جس کے تحت جسم کے ایک حصے کو تربیت دینے کے نتیجے میں جسم کے مخالف سمت میں طاقت بڑھ سکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق حالیہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ کراس ٹریننگ غیر استعمال شدہ بازو میں پٹھوں کے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصان کو کم کر سکتا ہے

Read more

چینی کی جگہ مصنوعی مٹھاس جو آپ کے جسم کے لیے ’کڑوی‘ ثابت ہو سکتی ہے

اگر آپ سوچتے ہیں کہ چینی کو ختم کرنا اور شوگر فری یا مصنوعی مٹھاس استعمال کرنے سے آپ کا وزن کم ہو جائے گا یا آپ خود کو بہتر محسوس کریں گے تو جان لیں کہ ایسا نہیں۔

Read more

پروفیسر ڈی شومین اور جون 1949 کی پیش گوئی

‎پردیس میں رہنے والوں کو دیس کی خبریں ٹی وی یا کمپیوٹر سکرین سے ملتی ہیں۔ پچھلے چند ماہ سے خبروں کے انبار میں جو خبر تواتر سے جلوہ گر ہو رہی ہے وہ یوں ہے کہ، ‎ ”اس ملک میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا“ ۔ ‎تحریک انصاف کے قائد جناب عمران خان ہوں، پی ڈی ایم کے سربراہ جناب فضل الرحمن، عدالت عالیہ و عظمی کے جج صاحبان یا فوج کے تعلقات عامہ کے ترجمان، سب تواتر سے

Read more

سلمیٰ حسن: ’ڈائریکٹر نے کہا تمہاری بہت بُرائیاں ہو رہی ہیں تو میں نے کہا یہ میری جیت ہے‘

پاکستانی ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں ماہیر کی والدہ کا کردار کرنے والی اداکارہ سلمیٰ حسن کہتی ہیں کہ وہ اس کردار کو مکمل طور پر منفی نہیں کرنا چاہتی تھیں، اسی لیے انھیں یہ کام مشکل لگا۔

Read more

سیاست ِ عمران کے بیرونی سہولت کار

برطانیہ کی طرح امریکہ میں بھی عمران خان کے چاہنے والے بے شمار ہیں۔ امریکہ میں مقیم عاشقان عمران کی اکثریت ان کے پاکستانی نژاد برطانوی مداحین کے مقابلے میں کہیں زیادہ خوش حال ہے۔ وہ انتہائی پڑھے لکھے طبقات کی نمائندہ ہے۔شوکت خانم ہسپتال کو باقاعدگی سے فراخدل چندہ دیتے ہیں۔اپنی خوش حالی اور اثر ان دنوں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر بحال کرنے کے لئے بھی دل وجان سے استعمال کررہے ہیں۔ان کی کاوشوں کی

Read more

پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کیسے سیاسی رہنماؤں کی اقتدار سے بے دخلی کا باعث بنتی رہی

پاکستان کی تاریخ میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کا انجام کبھی نہ تو سیاست اور نہ ہی سیاستدانوں کے حق میں سامنے آیا۔

Read more

سانحہ 9 مئی: مجرموں کی گرفت کب ہو گی؟

اگست 2011 کا واقعہ ہے۔ شمالی لندن کے ایک نسبتاً پسماندہ علاقے ٹوٹنہم میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اس ہلاکت کے بعد شہریوں نے مظاہرے شروع کر دیے۔ جلد ہی یہ مظاہرے، فسادات میں تبدیل ہو گئے اور مختلف علاقوں میں پھیل گئے۔ شہریوں نے دکانوں، عمارتوں اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ املاک کو جلا دیا۔ دکانوں اور سٹوروں میں لوٹ مار شروع کر دی۔ برطانیہ کی تاریخ کے یہ بدترین فسادات 4 دن

Read more

زندگی یا تاریک راہیں

یہ محض روایتی بات ہوگی اگر کہا جائے کہ پاکستان بحرانی کیفیت میں ہے۔ کہنے، سوچنے اور کرنے کی بات یہ ہے ملک اس وقت جس بحران میں پھنسا دیا دیا ہے، اس سے نکلنا کیسے ہے؟ سیاسی کشاکش، آئینی بحرانوں اور گوناگوں تنازعات سے نکلنے لیے عدالتوں سے رجوع کیا جائے تو اس میں ہرج کی کوئی بات نہیں لیکن ان اداروں سے اگر شکایات پیدا ہونے لگیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان قضیوں کو نمٹانے

Read more

سوچ کا غریب

دل کا چھوٹا، محدود عقل، مال اور عارضی دنیا سے عشق، اپنی ’میں‘ کا پجاری، دل کا خالی، احساس کمتری اور بے حسی میں مبتلا آدمی یقیناً قابل ترس ہے۔ بہت سارے لوگ اسی معاشرے کا حصہ ہیں جو دولتمند ہونے کے باوجود سوچ کے غریب دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے لیے ہر شے کو ناپنے کا پیمانہ ہی مال و دولت ہوتا ہے اور خود کبھی مطمئن نہیں ہوتے۔ اللہ کی نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں، نہ حلال

Read more

کور کمانڈر ہاؤس تک آسان رسائی کیسے؟

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، یہ قومی سانحہ ہے، اس پر پاکستان کی پوری قوم آبدیدہ ہے، دل دکھے ہوئے ہیں۔ سوچی سمجھی سازش ہو یا بیرونی سازش۔ اس سانحہ کا وقوع پذیر ہونا اس ملک کی عزت کو داغدار کر گیا۔ کیوں اتنی تسلی سے ان شر پسند عناصر کو اس حساس بلڈنگ کے اندر داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اجازت دی گئی۔ لوگ ویڈیوز بنا کر اپڈیٹ کرتے رہے۔ دنیا پاکستان کا تماشا

Read more

آئین کی حکمرانی اور عدالتوں کا کردار

گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ ڈوسو کیس میں سپریم کورٹ نے مارشل لا کے نفاذ کو درست قرار دے دیا تھا۔ اس فیصلے کو پاکستان کے عدالتی، سیاسی اور دانشور حلقوں میں سخت نا پسندیدگی اور شرمندگی سے دیکھا گیا۔ اس کے خلاف جہاں عوام نے ناراضی کے جذبات کا اظہار کیا وہاں قانونی حلقوں میں بھی رد عمل ہوا، جس کا واضح اظہار آگے چل کر عاصمہ جیلانی بنام حکومت پنجاب کیس کی اپیل میں ہوا۔ اس

Read more

عمران خان سے نو بال ہو چکی

انسان کی زندگی کے کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں جب اس سے نا چاہتے ہوئے بھی کچھ فیصلے غلط ہو جاتے ہیں یا پھر اس کے منہ سے کچھ ایسے الفاظ ادا ہو جاتے ہیں جس پر سوائے بچھتاوے کے کچھ نہیں ملتا۔ اچھا یہ کبھی کبھی تو انسان سے خود بخود ہو جاتا ہے تو کبھی کبار وقت اس سے ایسا کروا دتا ہے۔ مجھے لگتا ہے ایسا یا تو سب کے ساتھ ہو سکتا ہے یا پھر

Read more

منجن بیچنا سیکھیں

یونیورسٹی میں اکثر کسی موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے میرا ایک دوست فراز از مزاح یہ کہتا ہے ”یار احتشام آج کے لیے اتنا منجن کافی ہے باقی پھر کسی دن“ یا پھر کہتا ہے کہ ”ہر جگہ منجن نہیں بیچا کرو“ ۔ لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ منجن بیچنا بھی ایک عظیم مہارت ہے جو کسی کسی میں ہوتی ہے۔ اگر دنیا کی چار بڑی سلطنتوں کی بات کی جائے۔ ایک سلطنت روم کہ اس کا جب عروج

Read more

پراجیکٹ عمران خان کے نئے پاسبان (مکمل کالم)

بلاشبہ سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹتے رہنا، کار دانش نہیں لیکن ستم یہ ہے کہ لکیر بھی ہمیں سانپ ہی کی طرح پیہم ڈنک مارے جا رہی ہے۔ اس کے ہر پیچ و خم سے زہریلی آبشار والی پھنکاریں اٹھ رہی ہیں اور ”پراجیکٹ عمران خان“ محروم اقتدار ہو کر بھی آکاس بیل بنا ہوا ہے۔ دس بارہ برس پہلے ”طفلان خود معاملہ“ نے کھیل ہی کھیل میں جس منصوبے کی نیو ڈالی تھی وہ آج سرطان کی

Read more

عمران ریاض خان کی گمشدگی

پاکستان دنیا میں ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں نہ صرف صحافیوں کو کام کے دوران کئی قسم کے مشکلات کا سامنا ہے بلکہ ان کے خلاف ہر سال تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تین مئی کو ہر سال آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر جب عالمی صحافی اداروں کی طرف سے اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں تو ان رپورٹوں میں پاکستان کا کسی نہ کسی شکل میں تذکرہ ضرور ہوتا

Read more

بے بنیاد ذہن سازی کی غلطی

انسانی ذہن میں کسی مثبت نظریے کو راسخ کرنا ایک بڑا دشوار گزار اور دقت طلب کام ہے۔ کسی بھی نظریے کو انسانی ذہن میں بٹھانے کے لئے یا انسانوں میں اسے مقبول بنانے کے لئے ایک طویل عرصہ درکار ہوتا ہے۔ اس کی مثال ہمیں مذاہب کی دنیا میں بھی ملتی ہے اور دیگر نظریات کی ترویج کی تاریخ بھی اس کی گواہ ہے۔ دنیا کے بیشتر مذاہب اپنے اولین دور میں اتنے مقبول نہ تھے جتنے وہ بعد

Read more

عمران خان ’مائنس ون‘ پر کیوں راضی ہیں؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تردید کی ہے کہ ان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کوئی پرخاش ہے بلکہ ان کا کہنا ہے کہ انہیں پاک فوج کے سربراہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک تازہ ٹویٹ میں انہوں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کے طور پر انہیں آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے لئے دباؤ ڈالا تھا۔ اس سے پہلے عمران خان تحریک انصاف میں مائنس

Read more

نصف صدی سے مسنگ پرسن حر سالار فقیر امین منگریو

فقیر امین منگریو کا تعلق جیسلمیر کے گاؤں کھاڈار سے تھا، ان کا خاندانی پیشہ بھیڑ بکریاں پالنا تھا، لکڑی اور گھاس پھوس سے بنی ہوئی جھگیوں اور چونئروں میں رہتے تھے بعد میں وہاں سے مال مویشی کے لئے اچھے چراگاہوں کی تلاش میں عمرکوٹ کے قریب گاؤں ٹیبھری میں آ کر آباد ہوئے۔ 1952ء میں پیر صاحب پگاڑا کی گدی ایک دہائی کے بعد بحال ہوئی تو درگاہ شریف پیر جو گوٹھ میں بہت زیادہ کام ہونے والا

Read more

مولوی فاروق قتل کیس: کیا 33 سال سے فرار دو ملزموں کی گرفتاری کا دعویٰ کوئی ’سیاسی چال‘ ہے؟

مولوی فاروق قتل کیس میں پولیس نے کُل پانچ ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی، جن میں سے دو جھڑپوں کے دوران مارے گئے اور ایک کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی اور مزید دو کو تازہ آپریشن میں گرفتار کیا گیا۔

Read more

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم (ہائر ایجوکیشن) کا تنقیدی جائزہ

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں اعلٰی تعلیم کو افراد اپنے لئے پروفیشنل ڈیویلپمنٹ، روزگار کے حصول اور کاروبار کی ترویج، جبکہ حکومتیں اور ریاستیں اسے ملکی ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتیں ہیں۔ اس لئے اعلٰی تعلیم کو وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لئے مسلسل کوشش کی جاتی ہے۔ لیکن ہماری یونیورسٹیاں سائنس، سوشل سائنسز اور ہیومینیٹیز کے مختلف ڈگری پروگرامز کے نصاب کو جدید مارکیٹ کے تقاضوں سے مربوط کرنے میں

Read more

وادیٔ سرن اور منڈہ گچھہ: پختونخوا کی ایک خوبصورت وادی کا تذکرہ

چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا ہے سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بنا پہ نہ جا سکا۔ ڈیوٹی کو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کی سانس لی اور بچے کھچے تین چار دن کے لیے ایبٹ آباد اور ساتھ ٹھنڈیانی جانے کا سوچا۔ ایک دوست تاثیر ترین کو جب بتایا تو جناب نے ان الفاظ میں عزت افزائی فرمائی ”ٹھنڈیانی تو بچے جاتے ہیں

Read more

وانا جنوبی وزیرستان: واٹر ٹیبل ایک سنگین مسئلہ

جنوبی وزیرستان پچھلے 20 برس سے دنیا کے مین سٹریم میڈیا کا پاپولر ٹاپک رہا۔ کہا جاتا ہے کہ طالبان خاص کر حقانی نیٹ ورک کے ریشے یہاں کافی مضبوط تھے اور بتایا جاتا ہے کہ اب بھی طالبان کافی فعال ہیں۔ ماضی کے برعکس وزیرستان میں کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ نظام تعلیم، نظام صحت، انفراسٹرکچر، روڈز اور امن و امان کی حالت اب کافی حد تک بہتر ہے۔ بے شک وزیرستان طالبانائزشن پراجیکٹ کا بریڈنگ گراؤنڈ رہ چکا

Read more

کیا تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے؟

9 مئی 2023 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک بدنما داغ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن جس طرح پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عدالت کے احاطے سے غیر قانونی طور پر گرفتاری کی گئی اور جس طرح ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر عوام کو پیغام دیا گیا کہ حکومتی مشینری ہی ریاست و قانون سے بالاتر ہوتی ہے اور طاقت کسی اصول اور ضابطے کو نہیں مانتی اور نہ ہی کسی قانون

Read more

نواز شریف کی جڑیں عوام میں

عمران خان آج خود بول اٹھا ہے اگر پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مائنس کر دیں۔ مجھے یہ بیان سن کے بڑی حیرت ہوئی کیونکہ دو سال قبل یہی عمران خان کہتا تھا فوج کے پاس میرے علاوہ کو آپشن نہیں ہے۔ اس میں بھی دوسری کوئی رائے نہیں کہ نواز شریف کو مائنس کروانے میں عمران خان مرکزی کردار تھا اور مین بینیفشری بھی تھا۔ اس کے بعد دوسرے بینیفشری جنرل باجوہ تھی جنہوں نے بدلے میں

Read more

کیپٹن شیر خان شہید کی بہادری اور یادگار کی بے حرمتی

پاکستان میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد یہ دن ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شرپسندوں نے جس طرح سرکاری اور حساس املاک و تنصیبات کو شدید نقصان پہنچانے کے علاوہ ملک کے تاریخی اثاثے تباہ و برباد کیے اور اس سے بھی بڑھ کر جس طرح شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی اس کو دیکھتے ہوئے محب وطن قوم کبھی بھی شرپسندوں کو معاف نہیں کرے گی

Read more

تصور مذہب اور تیسری دنیا

میرے خیال میں یورپ۔ امریکہ اور کینیڈا میں آباد پاکستانی شدید کنفیوژن اور شناخت کے بحران کا شکار نظر آتے ہیں۔ نہ تو وہ اپنے ماضی اور سابقہ وطن کو بھلا پاتے ہیں اور نہ ہی نئے وطن میں خود اور اپنے بچوں کو ایڈجسٹ کر پاتے ہیں۔ پاکستان میں یہی لوگ اپنے بچوں کو گرامر اسکول۔ کانوینٹ اور انگلش اسکولز میں داخلے کے لیے سرگرداں رہتے ہیں جبکہ یہاں وہی لوگ اسلامک اسکولز۔ حلال میٹ کے لئے میلوں کا

Read more

دنگے اور انقلاب کا بلبلا

کبھی کبھار جب ہم دوست احباب محفل سجاتے ہیں تو سیاست کے بعد ہماری دوسری پسندیدہ موضوع بچپن اور لڑکپن کی کہانیاں ہیں اور ان کہانیوں کا موضوع والدین کی سرزنش، بزرگوں کی سخت گیری، اپنے گروپ میں بڑے ساتھی سے پٹائی، بلا اور گیند کی مالک کو سارا دن باولنگ کرانا وغیرہ شامل ہیں۔ ہمارے ٹولی کا ایک دوست ہے جو خاموش طبع ہے۔ ایک دن بہت اسرار کرنے پر انہوں نے بچپن کی ایک فقرے والی کہانی سنائی

Read more

سندھ کا ملامتی صوفی۔ فقیر جانن چن

سب سے پہلے تو مجھے اپنی بے خبری اور لاعلمی کا اعتراف کرنے دیجئے، رمضان میمن کی کتاب ’حلقۂ زنجیر میں زباں‘ پڑھنے سے پہلے میں فقیر جانن چن کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھی۔ کتاب پڑھنے کے بعد میں نے انہیں انٹر نیٹ پر تلاش کیا تو یو ٹیوب ان کے صوفیانہ کلام اور ان کے بارے میں معلومات سے بھری ملی اور میں سوچتی رہ گئی، کاش فقیر کی زندگی میں ہی ان سے ملاقات ہو جاتی۔

Read more

سندھی عمران خان کے مخالف کیوں؟

2018 کے الیکشن کے دوران عمران خان جب الادین پارک کراچی میں پی ٹی آئی کے سیاسی جلسے سے خطاب کر ہے تھے تو اس دوران عمران خان کے الفاظ کچھ یوں تھے ”کراچی پر اندرون سندھ سے لوگ آ کر حکومت کرتے ہیں“ ۔ یہ الفاظ معمولی نہیں تھے اور یہ الفاظ اس شخص کے تھے جو خود اپنے آپ کے ملکی رہنما ہونے کا دعویٰ کیا کرتا تھا۔ اس وقت شاید عمران خان یہ بھول گئے تھے کہ

Read more

ادب کے فروغ میں ریڈیو کا کردار

برصغیر میں ریڈیو دوسری جنگ عظیم سے قبل آیا۔ لیکن امریکہ میں اس کا استعمال 1920 میں شروع ہو گیا تھا۔ نشریات سننے کے لیے کرسٹل ریڈیو بنایا گیا جو بیٹری یا کسی دوسری طاقت کے بغیر کام کرتا تھا۔ اس ریڈیو سیٹ میں اسپیکر نہیں تھا اور سننے والوں کو ایر فون لگانا پڑتا تھا۔ اس عشرے کے وسط میں سائنسدانوں نے ایسا ریڈیو تیار کر لیا جو بجلی کی قوت سے چلتا تھا۔ ریڈیو ایک ایسی ایجاد ہے

Read more

جمہوری تالاب کی گندی مچھلی

پچھلے ایک ہفتے میں پاکستان میں سیاسی انتشار کے نام پر جو دہشتگردی کا بازار گرم رہا اسے ہر طبقہ فکر دہائیوں تک یاد رکھے گا۔ عمران خان کی گرفتاری اور رہائی کے بارے میں عام آدمی شش و پنج کا شکار ہے۔ ایک ماہر قانون سے پوچھا کہ کمرہ عدالت اور احاطہ عدالت میں کیا فرق ہے تو اس نے کہا کہ قانون کے مطابق کمرہ عدالت سے ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا لیکن وہ جوں ہی

Read more

کچھ ریاست بہاولپور کے آخری نواب کی بابت!

بہاولپور ایک حیرت کدہ ہے۔ جو شخص اس شہر کو پہلی بار دیکھتا ہے، خوشگوار حیرت میں ہی مبتلا ہو جاتا ہے۔ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ جنوبی پنجاب کے نسبتاً پسماندہ خطے میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت آباد کردہ، اس قدر منظم، ترقی یافتہ، صاف ستھرا، سر سبز، اور انتہائی دیدہ زیب محلات اور تاریخی عمارات سے مزین شہر بھی واقع ہو سکتا ہے۔ ایک زمانے میں یہ ریاست بہاولپور کا دارالحکومت تھا کہ جس میں

Read more

کیا نو مئی آپ کے لیے سرپرائز تھا؟

نو مئی 2023 ایک زبردست سرپرائز تھا بالکل ایسے جیسے نظام تولید کے اسرار و رموز سے مکمل طور پر ناواقف ایک لڑکے اور لڑکی کی شادی کرا دی جائے اور اگلے چند مہینوں میں حمل ٹھہر جانے کی خبر ایک سرپرائز ہوتی ہے۔ جو بویا تھا وہی کاٹو گے۔ لوگ حیرانی سے پوچھتے ہیں کہ کیا لاہور میں کوئی جناح ہاؤس بھی تھا؟ بھئی حیرانی کی کون سی بات ہے جہاں ہمارا بڑا صاحب رہتا ہو گا وہ ہاؤس

Read more

عرفان جاوید کا انٹرویو

ناپید ہوتی کتابوں کے ساتھ ہم بھی آہستہ آہستہ تحلیل ہو رہے ہیں پاکستانی ادیب کو ہمارے معاشرے میں کم ہی مرکزیت حاصل رہی اردو ناول کا مستقبل مضبوط ہے، البتہ افسانے اور خاکے کم زور نظر آتے ہیں باکمال خاکہ نویس اور فکشن نگار، عرفان جاوید سے چند دل چسپ سوالات انٹرویو نگار: اقبال خورشید کتابیں ان کا عشق۔ اسی عشق نے لکھنے کی جوت جگائی۔ تخلیق کی خواہش کو مطالعے کی کمک ملی، تو عرفان جاوید کا قلم

Read more

مملکت کے لئے نازک مرحلہ ہے؟

گزشتہ ہفتے پھوٹ پڑنے والے تشدد کے واقعات نے دنیا کی پانچویں بڑی آبادی اور ساتویں ایٹمی قوت کے حامل ملک کو ایسے دو راہے پہ لا کھڑا کیا جہاں وہ کبھی نہ تھمنے والی انارکی سے ہم آغوش ہو کر پورے جنوبی ایشیا کے مقدر پہ سایہ فگن ہو جائے یا پھر مملکت کو آئینی حکمرانی کے تابع کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنا لے۔ ظاہری وجوہات سے قطع نظر، نیو نو آبادیاتی نظام کے تقاضوں کے

Read more

پی ٹی ائی کے لوگ پارٹی کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

سانحہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن دھڑا دھڑ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ کچھ تجزیہ نگاروں اور پی ٹی آئی کے خیال میں یہ سب فوج کی ایما پر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس کے پیچھے فوج ہے۔ پاکستان کے اندرونی اور بین الاقوامی حالات نے فوج کو سیاست سے کافی حد تک لاتعلق رہنے پر مجبور کیا۔ یہ فیصلہ سابق آرمی چیف کے دور میں

Read more

نو مئی کے شرمناک واقعات

ملک میں کئی مہینوں سے موجود سیاسی کشیدگی اس وقت نقطہ عروج پر پہنچ گئی جب نو مئی کو عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی گرفتاری کی ویڈیوز نے پی ٹی آئی کارکنوں کو مشتعل کر دیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس رد عمل کو پی ٹی آئی کے لیڈران پرامن احتجاج میں تبدیل کرتے مگر پی ٹی آئی کی معتدل مزاج لیڈرشپ سین سے غائب

Read more

ENOUGH IS ENOUGH

نو مئی 2023 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ اس روز ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے وہ کچھ کر دکھایا جو 75 سالہ تاریخ میں ہمارا ازلی دشمن بھی نہ کر سکا۔ چند ”بلوائیوں“ نے منٹوں میں ہماری شان کو تہس نہس کر دیا۔ میں نے اپنی زندگی میں کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں میں اپنی مسلح افواج کے لئے اتنی شدید نفرت نہیں دیکھی جتنی پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں میں دیکھی گئی۔ جس طرح

Read more

عدم برداشت اور انتہاپسندی کے دور کا عروج

یوں تو بچپن سے ہی سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے مگر پچھلے دنوں 9 مئی کی توڑ پھوڑ کو دیکھ کر دل چاہا کہ نازک دور کے علاوہ یہ بھی کہنا چاہیے کہ پاکستان عدم برداشت اور انتہاپسندی کے دور کے عروج سے بھی گزر رہا ہے۔ یہ توڑ پھوڑ سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر قانونی طریقے سے گرفتاری کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل شرپسند عناصر کی طرف

Read more

دانشور مسئلے کا حل بھی بتائیں – مکمل کالم

گھمسان کا رن پڑا ہے، چاروں طرف سے بھانت بھانت کی آوازیں آ رہی ہیں اور ان آوازوں میں بہت سی باتیں آپس میں گڈ مڈ ہو گئی ہیں۔ پتا نہیں چل رہا کہ کون جمہوریت کی جنگ لڑ رہا ہے اور کون آمریت کی، کون آئین کی پاسداری کر رہا ہے اور کون خلاف ورزی، کون پر امن احتجاج کر رہا ہے اور کون شر پسند ہے، کون انقلاب برپا کر رہا ہے اور کون ریاست کی عملداری قائم

Read more

نجم سیٹھی کا انٹرویو: ’ورلڈ کپ کے لیے انڈیا جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نہیں حکومت کرے گی‘

ایک ایسے وقت میں جب رواں سال ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق پہلے ہی ایک غیر یقینی صورتحال تھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے انڈین میڈیا کو دیے حالیہ بیان نے سرحد پار ایک طوفان برپا کردیا ہے۔

Read more

’تحریک جہاد پاکستان‘: حالیہ شدت پسند حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں؟

اس تنظیم کا نام چند ماہ پہلے ہی سامنے آیا جب اس تنظیم نے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری پہلی بار قبول کی تھی۔ اکثر تجزیہ کار اسے ایک پراسرار تنظیم قرار دے رہے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ اس تنظیم کے ترجمان ان حملوں کی ذمہ داریاں تو قبول کرتے ہیں لیکن وہ اپنی تنظیم کے خدوخال کے بارے میں کچھ نہیں بتاتے۔

Read more

پاکستان میں خانہ جنگی کا کتنا امکان ہے؟

ملکی حالات مسلسل بے یقینی کا شکار ہیں۔ شدید دباؤمیں آئی ہوئی تحریک انصاف تو اب کوئی نیا لائحہ عمل لانے کی پوزیشن میں دکھائی نہیں دیتی لیکن حکومت کی طرف سے بھی سانحہ 9 مئی کے بعد ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن یکساں طور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے بیانات دے رہی ہیں۔ پوری سرکاری مشینری تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور اس کے کارکنوں و لیڈروں کو ہراساں کرنے کے

Read more

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کی لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟

سنیچر کے روز آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مشاورت کیے بغیر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق بھی کمیشن کے دیگر دو اراکین ہیں۔

Read more

القادر ٹرسٹ کیس کا مختصر پس منظر

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد کے واقعات اور پل پل کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے لوگ بھول گئے ہیں کہ اصل میں خان صاحب پر الزام کیا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس جس میں 9 مئی کو نیب نے خان صاحب کو گرفتار کر لیا تھا پس منظر میں چلا گیا ہے۔ وہی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر تقریباً 60 ارب روپے کرپشن کا الزام ہے۔

Read more

پرانا کھیل اور واسکٹ کی کہانی

کھیل تو پرانا ہے، جو دہائیوں سے جاری رہا، جاری ہے، جاری رہے گا۔ بیٹنگ آتی ہے تو ٹیم ڈریسنگ روم میں بیٹھتی ہے، دو کھلاڑی کریز پر جاکر گیارہ کھلاڑیوں کے پسینے نکالتے ہیں۔ اننگ ختم ہوتے ہی ٹیموں کی پوزیشن بدل جاتی ہے، بیٹنگ والوں کو فیلڈ میں اترنا پڑتا ہے۔ نیا کیا ہے؟ قیام پاکستان کے بعد کم ازکم تیس سال تو ڈرائنگ رومز میں شطرنج کی طرح کی بنیاد پر حکومتیں بدلتی تھیں۔ پھر پارلیمانی جمہوریت کے

Read more

کامیابی کے دو اہم راستے۔ امید کا سفر

پیارے رسول ﷺ کا ارشاد ہے کہ انسان کا دل صاف و شفاف شیشے کی مانند ہو تا ہے۔ کوئی گناہ کیا جائے تو اس کے اثر سے شیشے پر ایک چھوٹا سا سیاہ داغ پڑ جا تا ہے اور آخر کار دل بالکل سیاہ ہو جا تا ہے۔ دل کی طرح انسان کی پیدائش کے وقت اس کے باقی حصے بھی شفاف و صاف ہوتے ہیں، انسان کو اللہ تعالیٰ نے اپنی بہترین مخلوق پیدا کیا ور اس بہترین

Read more

حق آگہی

حق اگہی۔ جمہوری حکومتوں کی شکست و ریخت اور نو آبادیاتی نظام کے باعث عوام حق آگہی سے محروم رہ جاتے ہیں اور سیاسی عمل کا حصہ نہیں بن پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ عوام اور عوامی نمائندے، خواہ وہ جمہوری ہوں یا غیر جمہوری ان کے درمیان خلیج حائل رہتی ہے۔ نوکر شاہی کا مزاج ہے کہ وہ صرف انہی باتوں کے لیے جواب دہ ہوتی ہے جن کا وہ جواب دینا چاہتی ہے نیوز چینلز کی بھرمار اس

Read more

آنچ ہم آنے کبھی دیں گے نہ پاکستان پر

وطن عزیز اور محبان وطن ہی کو نہیں بلکہ ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے محافظوں کی بھی غیرت کو للکار کر ڈینٹسٹ فرمارہے ہیں کہ مفاہمت کی راہ اختیار کی جائے۔ اگر اس دندان ساز میں کسی قسم کا سیاسی شعور ہوتا تو جب کشکول خان نے اپنے دور اقتدار میں دروغ گوئی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے تھے، عہد شکنی اور وہ ماہر حوریات کے پٹھو اور پنکی پیرنی کے زن مرید مالی بدعنوانی میں اپنی مثال

Read more

جناح ہاؤس۔ بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

بیانیے کی تلاش میں سرگرداں، حیران و پریشاں پی ڈی ایم کی جماعتوں خاص طور پر نون لیگ کی دلی مراد بر آئی ہے۔ اس لیے گزشتہ چند روز سے ہمہ وقت یہی راگ الاپا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی لگ بھگ ساری قیادت کو ایک مہینے کے لیے پابند سلاسل کر کے، میڈیا کی کنپٹی پہ پستول رکھ کے، اکا دکا چینل کو ڈرا دھمکا کے آف ائر کر کے، رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب جیسے نابغوں

Read more

بھٹو خاندان: نوآبادیاتی راج سے زلفی کی پھانسی تک۔ دوسری قسط

بارہ سال کی عمر میں ذوالفقار علی بھٹو کی منگنی 22 سالہ شیریں سے ہو گئی، وہ ان کے چچا خان بہادر احمد خان بھٹو کی بیٹی تھی، یہ شادی بھٹو کی مرضی کے خلاف ہوئی تھی، اس شادی پر نکتہ نظر ہے کہ بھٹو نے یہ شادی زمینی جائیداد کے حصول کے لیے کی تھی، اگرچہ شیریں زندگی بھر بھٹو کی اہلیہ ہونے کے باوجود محبت کے رشتے سے محروم رہی اور وہ لاڑکانہ میں ہی وفات پا گئی

Read more

ریلوے اسٹیشن پر تین مناظر؟ (دوسری قسط)

ایمرجنسی میں پہنچنے والے مسافروں کے لئے فطری ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ’قلی‘ بلا خوف قانون بھتہ ( محنت سے زیادہ صلہ) وصول کر کے، سیٹ بکنگ کا بھی انتظام کر دیتے تھے۔ ان کا دھندا، مصنوعی ذہانت کے حامل جدید کمپیوٹروں کی بدولت ماند پڑ گیا ہے۔ گزشتہ ’ن‘ لیگی ریلوے منسٹر ’خواجہ سعد رفیق‘ نے آن لائن بکنگ متعارف کروا کر امراء کو ریلوے مسافر بننے کی ترغیب تو دی ہے، لیکن بے سود۔ ہما شما ہی

Read more

کارگل کے دو شہیدوں کی کہانی

18 جولائی سن 1999 کو رات کے آخری پہر کراچی کی ملیر چھاؤنی میں ہلچل مچی ہوئی تھی۔ فوجی جوان اپنی فوجی وردیوں میں ملبوس قطار در قطار کھڑے ہوئے فوجی ٹرکوں میں سوار ہو رہے تھے۔ تھوڑی ہی دیر میں ٹرکوں میں سوار ان فوجی جوانوں کی تعداد سینکڑوں میں ہو گئی پھر یہ فوجی قافلہ ملیر چھاؤنی کے گیٹ نمبر ایک سے چھاؤنی سے باہر نکل آیا۔ اس قافلہ کا رخ کراچی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کی جانب

Read more

فیض صاحب کی بڑی بری خبر اور وطن عزیز

دروغ بر گردن راوی کہ ایک محفل میں منیر نیازی نے کہا کہ میرے پاس ایک بری خبر ہے اور وہ یہ کہ یہ ملک اب ایسے نہیں چل سکتا۔ راوی کے مطابق فیض احمد فیض بھی اس محفل میں موجود تھے انہوں نے یہ بات سنی اور برجستہ کہا کہ میرے پاس اس سے بھی بڑی بری خبر ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔ فیض صاحب کی خبر درست تھی یہ ملک

Read more

کشور گپتا – بھارت میں رشوت سے بچنے کی ایک کہانی

کشور گپتا: ممبئی میں میرے میزبان کے والدین کی ایک دلچسپ کہانی۔ نیکی کا پھل تو میٹھا ہی ہوتا ہے۔ اس میں ہمارے لیے بھی ایک سبق ہے میں پاکستان میں کیمیکلز کی خرید و فروخت کا کام کرتا تھا۔ اس سلسلے میں، میں نے ممبئی میں واقع دیوی انڈسٹریز کے مالک کشور گپتا سے رابطہ کیا۔ مجھے ممبئی کے ویزے کے لیے ان کی طرف سے دعوتی خط درکار تھا جو انھوں نے بھجوا دیا۔ ان کے اس خط

Read more

ای سگریٹ: ہم آدھی سائنس مانتے ہیں

المیہ یہ ہے کہ ہم آدھی سائنس مانتے ہیں اور آدھی نہیں مانتے، ہم وہ سائنس مانتے ہیں جو ہماری سوچ سے متصادم نہ ہو۔ جب بھی سائنس ہمارے تصور کی نفی کرتی ہے تو ہم اس (سائنس) کا انکار کر دیتے ہیں۔ چاہے رویت ہلال کا مسئلہ ہو یا پھر کورونا وائرس کا ، ہم مسلمہ سائنسی حقائق کو بالائے طاق رکھ کر مفروضوں کی بنیاد پر فیصلے کرنے لگتے ہیں۔ اب سائنسی شواہد کی بنیاد پر ہی مغربی ممالک،

Read more

کیا پاکستان میں آڈیو لیکس کے لئے اسرائیلی ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے؟

گزشتہ سال اکتوبر میں خاکسار کا ایک کالم بعنوان ’آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا‘ شائع ہوا تھا۔ اس وقت آڈیو لیکس کا سلسلہ بہت محدود پیمانے پر شروع ہوا تھا۔ اب تک یہ سلسلہ بدستور روز بروز ترقی کر رہا ہے۔ اگر کسی جج کی کوئی گفتگو نہیں مل سکتی تو ان کی ساس صاحبہ یا صاحبزادے کی آڈیو نشر کر کے تماشا لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح عمران خان صاحب اور

Read more

ملک ریاض پر فوجی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ہے؟

ہمارے وزیر داخلہ سے لے کر ہمارے چیتے اینکروں تک ملک ریاض کا نام آتے ہی بیپ بیپ بول جاتی تھی۔ اب تو دیہاتی عورتیں بھی اپنے خاوند کو منے کا ابا نہیں کہتی لیکن ہم ملک ریاض کو صرف اور صرف پراپرٹی ٹائیکون کہنے پر مصر ہیں۔

Read more

تحریک انصاف موجودہ سیاسی حالات میں قومی اسمبلی واپس کیوں جانا چاہتی ہے؟

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ سیاسی حالات میں اسمبلی واپس جا کر کیا اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

وزیرستان: آج کے آئینے میں کل

وہ تھے عجیب دن۔ لوگ صبح و شام اکٹھے ہو کے حالات و واقعات پر گفتگو کر رہے تھے۔ کچھ تجزیے تو کچھ نئی نئی خبریں سنا رہے تھے۔ وہاں ذبح شدہ لاش، یہاں پر ٹارگٹ کلنگ۔ شام کو خودکش حملہ تو سویرے بم بلاسٹ۔ میرے مولا! آج اسی گاؤں کو کیا ہوا۔ کس کی نظر لگ گئی۔ سب لوگ جا چکے تھے۔ تو کچھ اپنے گھروں کی حفاظت کی خاطر رہ چکے تھے۔ ہوں کا عالم تھا۔ گاؤں پر

Read more

عمران خان اور دم توڑتی مقبولیت

9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن ایک عوامی، سیاسی اور مقبول پارٹی نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے نعرے کی آڑ میں ریاست کے خلاف بغاوت کر ڈالی۔ ریاست کی علامتوں کو آگ میں جھونک دیا گیا اور وجہ لیڈر کی گرفتاری تھی۔ اس دن جو ہوا اس کا سب سے زیادہ نقصان ریاست پاکستان کو ہوا۔ 9 مئی سے پہلے عمران خان اٹیکنگ پوزیشن پر تھے مگر اب

Read more

حلقہ زنجیر میں زباں

ساٹھ اور ستر کے عشرے میں بائیں بازو کے لوگ صرف ایک مثالی معاشرے کے خواب ہی نہیں دیکھتے تھے اور صرف انقلاب کے رومانس میں ہی مبتلا نہیں تھے بلکہ وہ اپنے نظریات سے بے پناہ وابستگی کے باعث ہر طرح کی تکلیف اٹھانے پر بھی آمادہ رہتے تھے۔ اس کی ایک روشن مثال رمضان اور شاہینہ ہیں۔ پاکستان کے ترقی پسند حلقوں میں ایسے بہت کم لوگ بلکہ ایسے بہت کم مرد ملیں گے جنہوں نے اپنے جیون

Read more

جنرل عاصم منیر پر امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد کے الزامات

سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے ٹویٹ پیغامات کے ایک نئے سلسلہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیت پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں پاکستان جیسے بڑے اور اہم ملک کی فوجی قیادت کے نا اہل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بات سیالکوٹ میں کی جانے والی جنرل عاصم منیر کی ایک تقریر کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کیوں کہ اس میں انہوں نے گھٹیا زبان استعمال کی ہے اور

Read more

جناح ہاﺅس اور سلیم احمد کی تقریر

اس ملک کی تاریخ کا ایک اور باب ختم ہوا۔ کل تک ایسٹ انڈیا کمپنی کے نامزد چھٹن نواب کے سرکاری دسترخوان پر قطار اندر قطار جمع ہونے والے ’صاف دامن‘ پوربیے ٹھگ اب چور نظروں سے دائیں بائیں دیکھتے کھسک رہے ہیں۔ فون پر گفتگو میں نام تک لینے کے روادار نہیں۔ مداری کا تماشا دیکھنے والے تاریخ اور سیاست کی ابجد سے ناواقف بچے حوالات کی رونق ہیں۔ کچھ لیڈر نما ’حقیقی اثاثے‘ چند روز عدالت کی راہداریوں

Read more

آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل میں کیسے پہنچا؟

حال ہی میں نو مئی کے واقعات کے بعد عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بازگشت ہوئی تو حسن عسکری کا نام ایک ایسی مثال کے طور پر سامنے آیا جو فوجی عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔ مگر وہ کیا حالات تھے جن میں ایک سابق فوجی افسر کا بیٹا ایک ایسی ہائی سکیورٹی جیل میں پہنچ گیا جہاں صرف خطرناک مجرموں کو رکھا جاتا ہے؟

Read more

پاکستان میں زبانی طلاق کا مسئلہ: ’عدالتوں کے چکر لگا کر تھک چکی ہوں، لیکن حوصلہ نہیں ہاری‘

پاکستان میں زبانی طلاق دینے کے مسائل کا سامنا کرنے والی خواتین سے بی بی سی نے تفصیل سے بات کی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے اس صورتحال میں عدالت جانا اور وہاں یہ سب کچھ ثابت کرنا اتنا مشکل کیوں ہے۔

Read more

امن اور اسلحہ ایک ساتھ نہیں بک سکتے

میری نسل کو امید تھی کہ سرد جنگ ختم ہو جائے گی تو جو کھربوں ڈالر امریکا اور سوویت یونین اسلحے کی دوڑ میں جھونک رہے ہیں ان میں سے اگر آدھے بھی بچا لیے گئے اور ان آدھوں میں سے آدھے بھی انسانوں پر خرچ ہو گئے تو سمجھو اس گولے کی بیشتر آبادی بھوک ، ننگ ، بیماری سے نجات پا جائے گی، مگر یہ آرزو پوری تو خیر کیا ہوتی الٹا گلے پڑ گئی۔عالمی عسکری اخراجات پر

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر چین کے تحفظات، شرکت کرنے سے انکار کر دیا

چین نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے متنازع علاقے میں آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے جی 20 ٹوراِزم اجلاس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Read more

جنس کا تعین انسان کے احساسات کی بنیاد پر نہیں کیا جا سکتا: وفاقی شرعی عدالت کا ٹرانس جینڈر ایکٹ پر فیصلہ

پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت نے ملک میں موجود خواجہ سراؤں کی جنس سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ سرا ذاتی تصورات کی بنیاد پر خود کو مرد یا عورت نہیں کہلوا سکتے اور نہ ہی خواجہ سرا سرکاری دستاویزات میں اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں۔

Read more

عمران خان کی جلاوطنی کی قیاس آرائیاں

شدید بے یقینی کے ان دنوں میں ”تجزیے“ کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ اس کے باوجود میرے کچھ ”با خبر“ دوست ہیں جو نجی محفلوں میں تواتر سے دعویٰ کررہے ہیں کہ عمران خان کو ہماری ریاست کے کرتا دھرتا بیرون ملک منتقل ہونے کے ”پیغامات“ بھیجنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایمانداری کی بات ہے کہ وطن عزیز جن ”انہونیوں“ کی زد میں ہے ان کی شدت اتنی حیران کن نہ ہوتی تو میں اپنے دوستوں کی بتائی خبر پر

Read more

آرمی چیف سید عاصم منیر اور اُن کے والد کے ڈیٹا تک رسائی کی روداد اور ایک اجنبی ’وزیٹر‘ کا معمہ

اس انکوائری کے نتیجے میں آرمی چیف کے ڈیٹا تک رسائی کا الزام ثابت ہونے پر جونیئر ایگزیکیٹو سے لے کر ڈائریکٹر لیول تک کے چھ افسران کو نوکری برخاست کر دیا گیا۔ اس کے نتیجے میں اب نادرا نے سیکریٹریٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں ملوث افراد کے خلاف کریمینل یا فوجداری کارروائی کے لیے پٹیشن دائر کر رکھی ہے اور اس معاملے میں پہلی سماعت اب 17 جون کو ہو گی۔

Read more

پاکستان ایک اور ’سقوط‘ کے کنارے پر!

ہمارے سینئر ترین ایڈیٹر اور اخبار نویس الطاف حسن قریشی صاحب کی کتاب بعنوان ’مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا‘ کو قلم فاؤنڈیشن، لاہور نے شائع کیا ہے جس کو روزنامہ‘ جنگ ’سے وابستہ کالم نگار محمد فاروق چوہان اور روزنامہ‘ خبریں ’کے کالم نویس اور مصنف علامہ عبدالستار عاصم چلا رہے ہیں۔ ان دنوں یہ دونوں صحافی میزبان سرمد خان کی دعوت پر دبئی آئے ہوئے ہیں۔ گزشتہ شب ان سے گفتگو ہوئی تو ہمارا زیادہ تر موضوع کرنٹ افیئرز،

Read more

آغا گل کا ناول: دشت وفا

گزشتہ دنوں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار اور افسانہ نگار آغا گل کا ناول ”دشت وفا“ پڑھنے کو ملا۔ پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے میں کہانی کے کرداروں کے ساتھ ساتھ گھوم پھر رہا ہوں۔ 160 صفحات پر مشتمل، یہ ناول فکشن ہاؤس لاہور نے 2017 ء میں شائع کیا تھا۔ کہانی کے آغاز میں ہماری ملاقات چند ایسے ہم جماعت و ہم خیال نوجوانوں سے ہوتی ہے، جن کے روشن مستقبل کے خواب صوبہ بلوچستان

Read more

نو مئی کو سیاسی انتقام کا عذر نہ بنایا جائے

گرفتاریوں، مقدموں، ضمانتوں کے جلو میں دھمکیوں اور الزامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحریک انصاف اگر عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہے تو حکومت 9 مئی کے واقعات کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو عاجز کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ حالانکہ حکومتی اتحاد میں شامل پارٹیوں اور ان کے جہاں دیدہ لیڈروں کو بخوبی علم ہونا چاہیے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ عمران خان

Read more

بیرون ملک نہیں جا سکتے تو پھر کامیاب راستہ کیا ہے؟

ہر انسان چاہتا ہے کہ وہ ایک خوشحال زندگی گزاریں، اچھا لائف اسٹائل رکھیں، اس کے لئے وہ محنت بھی کرتا ہے اور جتن بھی۔ لیکن اگر کئی برسوں کی محنت کے بعد بھی کوئی فائدہ حاصل نہ ہو تو یقیناً وہ ارادہ بدلے گا یا پھر جگہ۔ اس ملک میں کئی برسوں سے لوگ ارادے بدل کر دیکھ رہے ہیں اور اب جگہ بدل رہے ہیں۔ کیونکہ ماضی میں دیکھا جائے تو تواتر کے ساتھ ملتا ہے کہ لاکھوں،

Read more

اٹھائے پھرتا ہوں سر اپنے تن کے نیزے پر

سینئر اور ممتاز تجزیہ کار جناب مظہر عباس کی یہ تجویز بلا شبہ قابل غور ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت تھی۔ مظہر عباس صاحب نے تو یہ مشورہ اس تناظر میں دیا کہ جو فوج کے ایک اعلی افسر کا نام لے کر عمران نیازی نے اپنی جان کو لاحق خطرہ بتایا۔ اب سے تیرہ ماہ قبل سے عمران نیازی اس نوعیت کے متعدد بیانات دے چکے ہیں اور اور سی نوعیت کے بے بنیاد الزامات لگا چکے

Read more

کچھ نہیں ہو گا، یہ تو روٹین ہے

”بھائی جان! اگر میسج کرنا بہت ضروری ہے تو گاڑی کھڑی کر کے کر لیں۔“ ”نہیں۔ کچھ نہیں ہوتا یہ تو ہماری روز کی روٹین ہے۔“ ہم نے رکھ رکھاؤ کے ساتھ اپنے میزبان کو توجہ دلائی جو لندن کی اے تھری پر تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے ایک ہاتھ سے ٹیکسٹ میسجز کرنے میں مصروف تھے۔ لیکن وہاں سے جو جواب عنایت ہوا تھا وہ تو اور خوفناک تھا کہ موصوف اس عمل سے باز رہنے کے بجائے

Read more

کینیڈا سے پاکستان براہ راست پروازیں

آج کل سوشل میڈیا پر ایک خبر گرم ہے، جسے پڑھ کر کینیڈا میں رہنے والے ہر پاکستانی کا دل بلیوں اچھلتا ہے۔ خبر کچھ یوں ہے کہ کینیڈا کی ایک نجی ایئرلائن پاکستان کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے جا رہی ہے۔ کینیڈا سے پاکستان کے سفر کی طوالت اور مشکلات کے بارے میں سوچ کر بدن میں جھرجھری سی اٹھتی ہے۔ فی الوقت پی آئی اے ہی واحد ائر لائن ہے جو ٹورانٹو سے براہ راست پاکستان

Read more

کیا بطور پاکستانی مجھے سیاسی حقوق حاصل نہیں؟

آئین کسی بھی شہری اور ریاست کے درمیان بندھن کا نام ہے۔ جس کے تحت دونوں کے حقوق و فرائض کا تعین کیا جاتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 13 مہینوں سے بنیادی سیاسی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہے۔ راقم جو کہ پولیٹیکل فلسفہ میں پی ایچ ڈی استاد ہونے کے ساتھ پولیٹیکل ورکر اور لکھاری بھی ہے۔ راقم الحروف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہر ہفتے بند کیا جاتا ہے۔ اخبارات میں آرٹیکلز

Read more

پاکستان میں جاری سیاسی بحران پر کیا انڈیا کو پریشان ہونا چاہیے؟

مائیکل کوگلمین کے مطابق ’جب آپ کا حریف ہمسایہ ملک، ایک ایسا ملک جو بہترین وقت کے باوجود غیر مستحکم ہے، شدید سیاسی تناؤ، بڑے پیمانے پر بدامنی اور خاص طور پر فوجی قیادت کے ساتھ ہم آہنگی کے بارے میں خدشات کا سامنا کر رہا ہے، تو آپ کو فکرمند ہونا چاہیے۔‘

Read more

ممبئی حملے: امریکی عدالت کی پاکستانی نژاد تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی اجازت

امریکہ کی ایک عدالت نے پاکستانی نژاد تاجر تہور رانا کو انڈیا کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے جو وہاں سنہ 2008 کے ممبئی حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مطلوب ہیں۔

Read more

عمران خان اور سائنس دان

ایک صاحب ہیں جیفری حنٹن جنہیں بابائے آرٹیفشل انٹیلجنس کہا جاتا ہے، انہوں نے حال ہی میںگوگل سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو اگر احتیاط اورذمہ داری سے استعمال نہ کیا گیا تو یہ مستقبل میں انسانیت کےلئے خطر ناک ثابت ہو سکتی ہے۔بابا حنٹن کا خیال ہے کہ ابھی تو مصنوعی ذہانت اپنے خالق یعنی انسان سے کم ذہین ہے مگر اندیشہ ہے کہ جلد ہی یہ اپنے خالق سے زیادہ چالاک

Read more

پڑھنے کی مہارت کو کیسے بہتر کیا جائے؟

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے، readers are leaders یعنی ”مطالعہ کرنے والے راہ نما ہوتے ہیں“ ۔ اس کہاوت کی جڑیں اس خیال میں پیوست ہیں کہ جو لوگ بڑے پیمانے پر پڑھتے ہیں وہ زندگی میں راہ نمائی کرنے اور کامیاب ہونے کے لیے بہتر طریقے سے تیار ہوتے ہیں۔ پڑھنا ایک بنیادی مہارت ہے جو ہمارے علم کو وسعت دینے سے لے کر تنقیدی سوچ کی مہارتوں کو فروغ دینے تک کے امکانات کی دنیا کھولتی ہے۔

Read more