لامارک کے ارتقائی نظریہ کے سماجی اثرات
جین بپٹسٹ لامارک ( 1744۔ 1829 ) ایک فرانسیسی فطرت پسند، معالج، ماہر حیاتیات، معلم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فوجی بھی تھا جس نے پروشیا کے خلاف سات سالہ جنگ میں حصہ لیا اور تمغہ جرات حاصل کیا۔ بحیثیت ایک فوجی کے مناکو میں تعیناتی کے دوران لامارک مشاہداتی سائنس کی طرف مائل ہوا۔ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد لامارک نے اپنی توجہ کو علم نباتات پر مرکوز کیا اور 1778 تک تین جلدوں پر مشتمل تحقیقاتی مقالے شائع
Read more







































































