کیا امریکہ، ایران اسرائیل جنگ میں کودنے والا ہے؟
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کے بعد یہ قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ امریکہ، ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں شامل ہو سکتا ہے۔ تاہم نہ تو امریکہ نے اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہے اور نہ ہی ایران کی طرف صدر ٹرمپ کی طرف سے ’غیر مشروط سرنڈر‘ کے مطالبے پر کوئی جواب سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ گزشتہ روز کینیڈا میں جی سیون کے دو روزہ اجلاس میں شریک تھے۔ البتہ کل شام ہی
Read more


































































