مارچ یاد ہے لیکن بھگت سنگھ بھول گئے

23 مارچ جس کو یوم قرارداد پاکستان کہتے ہے۔ ہر سال 23 مارچ کو جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس پر لاکھوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ اس دن بہت سے لوگوں کو سرکاری اعزازات دیے جاتا ہیں۔ اس دن وزیر اعظم اور صدر کو پروٹوکول کے ساتھ پریڈ گراؤنڈ میں لایا جاتا ہے۔ اس دن وزیر اعظم اور صدر اپنے بیان میں اس ملک کی سلامتی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں پتہ اصل

Read more

مریم نواز کی حکومت کا ایک سال پارٹ 4

مریم نواز کی حکومت کے ایک سال کے دوران سرکاری شاہراہوں اور املاک پر کی جانے والی تجاوزات ختم کرنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا عوامی سطح پر مثبت رسپانس ملا ہے اس سے عام لوگ خوش ہیں کہ انہیں کھلی شاہراہیں، گلیاں اور سڑکیں مل گئی ہیں لیکن جو لوگ بھتہ دے کر سالہاسال سے تجاوزات تعمیر کر کے بیٹھے ہوئے تھے ان کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی پر شدید رد عمل پایا جاتا ہے

Read more

جعفر ایکسپریس کا اغوا اور ہماری ’آزاد‘ صحافت

گزرے جمعہ کی شام سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش نہیں۔ حکومت مقابلہ کر رہی ہے بلوچ یکجہتی کونسل کی جانب سے برپا کیے احتجاج کا۔ مذکورہ تنظیم کی پہچان ماہ رنگ بلوچ ہیں۔ ’مسنگ پرسنز‘ کے معاملہ کو کئی برسوں سے اٹھانے کی وجہ سے یہ خاتون بلوچ نوجوانوں کے وسیع تر حلقوں میں مقبول سے مقبول تر ہو چکی ہیں۔ آخری خبریں آنے تک انھیں گرفتار بھی کیا جا چکا تھا۔ وجہ

Read more

حافظ حسین احمد: کیسی کیسی صورتیں خاک میں پنہاں ہو گئیں

الفاظ کا سحر، منطق کی تلوار، برجستہ گوئی کا دریا، سیاست کے ایوان کا دھڑکتا دل حافظ حسین احمد محض ایک سیاستدان نہیں، بلکہ جرات و استقامت کی چلتی پھرتی تصویر تھے۔ دلیل ایسی کہ مخالف گنگ ہو جائے، جملہ ایسا کہ صحافیوں کو شہ سرخی تراشنے کی حاجت نہ رہے، خبر خود بخود بن جائے، اور جواب ایسا کہ ہر گوشے میں بازگشت چھوڑ جائے وہ نہ صرف جمعیت علمائے اسلام کا معتبر چہرہ تھے بلکہ ایک قومی سیاسی

Read more

جی ایم سید: تحریکِ پاکستان سے علیحدگی تک

جی ایم سید اور آل انڈیا مسلم لیگ کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کی جڑیں درحقیقت اس سیاسی کشمکش میں پیوست تھیں جو 1944 ء کے بعد شدت اختیار کر گئی تھی۔ مسلم لیگ اور جی ایم سید کے راستے اس وقت جدا ہونا شروع ہوئے جب سندھ مسلم لیگ نے صوبے کے معاملات میں مرکزی قیادت کی مداخلت کے خلاف آواز اٹھائی۔ جی ایم سید کو یہ شکوہ تھا کہ مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت جاگیرداروں کی پشت

Read more

مہلک غلطی کی جانب سفر

پاکستان میں جاری سیاسی کش مکش اور خاص طور پر 9 مئی کے واقعات اور مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور سزاؤں کے بعد قومی اُفق پر پھیل جانے والی سیاسی کڑواہٹ کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکی۔ اِس صورت حال کو معمول پر لانا اس لیے بھی فوری طور پر ممکن نہیں کہ ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کی گنجائش محدود ہو چکی ہے۔ شاید کوئی بھی پارٹی اپنے

Read more

جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو

ہندوستان تقسیم ہوا تو اس کے چار بنیادی آئینی اصول تھے۔ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کے مطابق مزعومہ نوآزاد برصغیر نے شہریوں کے جان و مال، شہری، بنیادی آزادیوں اور اقلیتوں کے تحفظ کی ضمانت دینا تھی۔ وائسرائے لارڈ لنلتھگو نے اعلان اگست 1940ء کے ذریعے دوسری ممکنہ عالمی جنگ سے پہلے ہندوستانی باشندوں کو دستور سازی کی ضمانت دے دی تھی۔ قبل ازیں اس برس مارچ میں مسلم لیگ نے قرارداد لاہور منظور کی تھی۔ یاد رہے کہ

Read more

تحریک نظام مصطفیٰ کا شہرہ آفاق کمالیہ نکیل کیس

21 مارچ 1977 کو پنجاب کے تاریخی شہر کمالیہ میں وقوع پذیر ہونے والے اس شرم ناک مگر شہرہ آفاق کمالیہ نکیل کیس کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی حکومت کی میعاد ختم ہونے سے قبل ہی عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ ان کا خیال تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنی ڈیڑھ ڈیڑھ اینٹ کی الگ الگ مساجد بنا رکھی ہیں، لہذا وہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ آسانی سے یہ انتخابات جیت

Read more

قیصر عباس: جن سے نہ ملنے کے باوجود، ملنے کی خواہش برقرار رہی

بزرگوں کا یہ قول نہ جانے کتنی بار نظروں سے گزرا ہو گا کہ آدمی اپنی محفل سے پہچانا جاتا ہے۔ آج اتفاق سے ایک ایسی ہی شخصیت مقابل تھی جس سے، اس سے قبل کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی مگر وہ جس محفل سے متعلق رہے تھے، اُس سے بالواسطہ اور بلاواسطہ ضرور شناسائی رہی تھی اور شاید یہی وجہ تھی کہ اس وقت اُن سے ملتے ہوئے اجنبیت کا احساس قطعی نہیں تھا۔ ہاں! شعوری اور لاشعوری طور

Read more

ایک یرغمالی کی ڈائری

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ہمارے ہاں اسکول صرف سرکاری ہوا کرتے تھے، ہم سنٹرل ماڈل اسکول لاہور میں پڑھتے تھے جو ہر لحاظ سے صوبے کا ایک رفیع الشان تعلیمی ادارہ تھا، اسکول کی عمارت پُر شکوہ، کمرے کُشادہ، اسمبلی گرائونڈ وسیع، اور اساتذہ طلباء کی تعلیم و تربیت میں یک سُو ہوا کرتے تھے۔ بورڈ کے امتحان میں میٹرک کی پہلی دس پوزیشنوں میں سے اگر کوئی ایک آدھ کسی اور اسکول کا طالبِ علم ’’چُرا‘‘

Read more

اے جوانانِ عجم

پوٹھوہار کی ریکارڈڈ تاریخ پہ نظر دوڑائیں تو نوآبادیاتی آقاؤں کو اپنے عسکری مقاصد کی خاطر اس خطے پہ بُری نظرِ (اور قدم) رکھنے کی وجہ یہی نظر آئے گی کہ یہاں کے باشندے تحرک پسند تھے / ہیں تبھی ولائتی سرکار نے بصرہ، فلانڈر، برما اور رنگون کے فرنگی محاذوں پہ پوٹھوہاری دیسی گندم اور گھی سے پلے نوجوان سپاہئیوں کو ”لام“ کی بھینٹ چڑھایا۔ اُن کی ہری فصلیں، بوڑھے والدین اور جوان بیوائیں دھاتی تمغوں اور انگریزی سیلوٹوں

Read more

(مکمل کالم) حریت پسندی کا نقاب اوڑھے دہشت گرد

بلوچستان کا معاملہ اب ”اگر مگر، چونکہ چنانچہ“ سے آگے نکل چکا ہے۔ کس نے ہتھیار اٹھائے، کیوں اٹھائے، پنجاب استحصال کرتا ہے یا نہیں، بلوچ سردار کس مرض کی دوا تھے، بلوچستان کا ترقیاتی بجٹ کتنا ہے، لاپتا افراد کے مسئلے کا کیا حل ہے، بی ایل اے کا بیانیہ درست ہے یا غلط، گوادر پر کس کا حق ہے، خان آف قلات کے معاہدے کی قانونی حیثیت کیا ہے، علیحدگی پسند لیڈروں کو قومی دھارے میں شامل کیوں

Read more

سماجی نظم و ضبط ٹوٹا تو خانہ جنگی مقدر ہو گی

خیبر پختونخوا کے انتہائی جنوب میں پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پہ واقع ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں بگوانی شمالی میں پنچایت کی طرف سے 12 سالہ بچی کو ”ونی“ کرنے کے دکھ میں بچی کے باپ، عادل حجام، کی خودکشی کا واقعہ جہاں ہمارے نظام عدل کی زبوں حالی کا نوحہ تھا وہاں یہی دردناک سانحہ مائیکرو لیول پر بڑھتے ہوئے سماجی شعور کا انڈیکیٹر بھی واقع ہوا، ”ونی“ کی جانے والی بارہ سالہ بچی کے والد عادل

Read more

محفوظ شہید کینال، تھی خوش فرید تے شاد ول

مملکت خداداد ریاست بہاول پور میں موجود عظیم صحرا، صحرائے چولستان (خواجہ فرید کی روہی) 18130 مربع کلو میٹر پہ پھیلا ہوا ہے۔ آج تک اس کا تقریباً 6,655,360 ایکڑ زرخیز رقبہ آبی وسائل کی کمی کی وجہ سے بنجر پڑا ہوا ہے۔ ماضی قریب میں مملکت خداداد، ریاست بہاول پور کو برصغیر پاک و ہند کی امیر ترین ریاست ہونے کا اعزاز حاصل رہا ہے۔ نواب آف بہاول پور سر صادق محمد خان عباسی کی ریاست دوست منصوبہ جات

Read more

مریم نواز کی حکومت کا ایک سال پارٹ3

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبہ میں عوام کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے متعدد اقدامات کر رہی ہیں لیکن ان اقدامات پر عمل درآمد کے لئے موثر مانیٹرنگ کی اشد ضرورت ہے اس مقصد کے لئے وزیر اعلیٰ، وزیر و سیکریٹری صحت کی طرف سے صوبے کے ہسپتالوں کے دورے سے یقیناً مثبت نتائج برآمد ہوں گے لیکن مریم نواز نے اپنے حالیہ دورہ میو ہسپتال کے دوران ایم ایس ہسپتال کی جس طرح

Read more

جعفر ایکسپریس سانحہ کا تقاضا: کثیر الجہتی سیاسی اقدامات

11 مارچ 2025 کو نام نہاد بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے ) کی جانب سے جعفر ایکسپریس کی تباہ کن ہائی جیکنگ نے پاکستان اور بین الاقوامی برادری میں ہلچل مچا دی۔ اس حملے میں کم از کم 64 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، جو کہ حالیہ برسوں میں دہشت گردی کے سب سے بھیانک واقعات میں سے ایک ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف بلوچستان میں جاری بغاوت کو اجاگر کرتا ہے بلکہ انتہا پسندی، حکمرانی، اور ریاست

Read more

کیا جنید حفیظ کو انصاف مل سکے گا؟

لاہور ہائی کورٹ نے ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرر کی سزائے موت کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں 2013 میں توہین مذہب کے الزامات میں گرفتار کرنے کے بعد 2019 میں دیگر سزاؤں کے علاوہ موت کی سزا دی گئی تھی۔ اب 6 سال بعد اس یک طرفہ سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوئی ہے۔ جنید حفیظ کا معاملہ ملک میں توہین مذہب کے قوانین اور اس بارے میں پھیلائی

Read more

مریم نواز کی حکومت کا ایک سال۔ پارٹ 2

مریم نواز ”تخت لہور“ پر فائز ہوئیں تو ”سیاسی پنڈت“ خاتون ہونے کے ناتے ان کے ناکام وزیر اعلیٰ ہونے کے بارے میں پیشگوئیاں کرنے لگے لیکن مریم نواز نے سیاسی پنڈتوں کی تمام پیشگوئیوں کو غلط ثابت کر دکھایا گو کہ انہوں نے یہ سب کچھ دن رات کی محنت سے کر دکھایا جس کی ایک کامیاب وزیر اعلیٰ سے توقع کی جا سکتی تھی پنجاب میں دودھ اور شہد کی نہریں تو نہیں بہہ رہیں لیکن ہر کوئی

Read more

روز افزوں دہشت گردی: کئی چہرے چمکتے بجھ گئے ہیں

پاکستان کا ایک بڑا چیلنج بڑھتی ہوئی دہشت گردی ہے جس کا کئی دہائیوں سے ہمیں سامنا ہے۔ دہشت گردی کا تعلق ہماری داخلی سیاست اور علاقائی اور عالمی سطح سے جڑے معاملات دونوں سے ہے۔ اب افغانستان سے بھی دہشت گرد در اندازی کر رہے ہیں۔ افغانستان وہ کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے جو پاکستان چاہتا ہے۔ عالمی دہشت گردی انڈیکس 2025 میں پاکستان دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی

Read more

قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار ( 4 )

کسی قوم میں تعلیمی صورتحال نہ صرف اس کی معیشت سے جڑی ہے بلکہ سیاسی اور تمدنی ارتقا بھی علمی معیار اور تعلیم کے پھیلاؤ سے متعین ہوتا ہے۔ نو آبادیاتی ہندوستان میں مقامی باشندوں کے لیے جدید تعلیم کی آواز 19 ویں صدی کے ابتدائی برسوں میں راجہ رام موہن رائے نے اٹھائی۔ عین اس وقت جب برطانوی حکومت فورٹ ولیم کالج قائم کر رہی تھی، رام موہن رائے نے قدیم علوم کے احیا کی بجائے جدید علوم بالخصوص

Read more

جیل بیتی۔4

میرے کچھ صاحبِ ذوق دوستوں نے ان مضامین کے سلسلے کی پہلی قسط میں راجہ انور کی کتابوں پر کچھ ایسے تبصرے کیے کہ مجھے ایک بار پھر پیچھے لوٹ کر انہی دو کتابوں کا مزید ذکر کرنا پڑ رہا ہے۔ ”بڑی جیل سے چھوٹی جیل تک“ میں راجہ انور نے کتاب کے آخری حصے میں ان بنیادی اراکین پی پی پی کا ذکر کیا ہے جن میں سے کچھ کو بدلتی رتوں نے پارٹی سے جدا کر دیا اور

Read more

پہلے ہندوستان سے نکالے گئے اب پاکستان سے نکالے جا رہے ہیں

پنجاب کھا گیا، پنجابی لوٹ کر لے گئے، پنجاب اسٹیبلشمنٹ کا اردلی ہے، پنجاب! سندھ، خیبر پختونخوا ، گلگت، کشمیر اور بلوچستان کے وسائل ہڑپ کر رہا ہے وغیرہ وغیرہ بہت مقبول نظریات ہیں۔ قیام پاکستان کے آغاز سے لے کر اب تک یہی نعرے ہمیں ہر روز سننے کو ملتے ہیں۔ کوئی سیاست دان ہو، صحافی ہو، آزادی پسند ہو یہی اس کا تکیہ کلام ہے۔ دائیں اور بائیں بازو کے افکار رکھنے والے اور بہت سارے معاملات میں

Read more

ریاست امی کی رٹ

  بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا لیکن آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ اپنے محل وقوع اور معدنی وسائل کے باعث یہ خطہ دوست و دشمن سب کی نظروں میں (کھٹکتا) رہتا ہے۔ گزشتہ دہائیوں سے یہ صوبہ مشکل اور اب مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ مسافر بسوں کر روک کر شناختی کارڈ چیک کر کے غیر بلوچیوں بالخصوص پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد کو قتل کر دینا تو

Read more

مافیا، فراعینِ مصر، منصور ملنگی اور بابو محکمے

رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے کیلے کا پھل بہاول پور شہر میں اسّی روپے درجن مل رہا تھا۔ میں نے اس لیے نہ خریدا کہ مغربی پنجاب یعنی پاکستانی پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ کی سخت وارننگ کے بعد یہ پرانی قیمت پہ ہی فروخت ہوتا رہے گا۔ ماہِ رمضان شروع ہوا تو معیاری کیلا تو بالکل ہی غائب ہو گیا، شاید عرب ممالک کو برآمد کر دیا گیا تھا لیکن جو کم کوالٹی والا دستیاب تھا اُس کی قیمت

Read more

عوامی گورنر“ پر تبصرہ”

  (نوائے وقت مورخہ 12 مارچ 2025 میں مطبوعہ ”میاں حبیب“ کا کالم ”سپیڈ بریکر“ اور اس میں ”عوامی گورنر“ کی چاپلوسی) پاکستانی سیاسی تاریخ میں چاپلوسی پر ایک باب تحریر کیا جائے گا تو اس کے مندرجات ساری پاکستانی تاریخ پر بھاری ہوں گے۔ جب جنگ عظیم دوئم کے دوران جرمنی کے آمر کو فیوہرر یعنی قائد کا لقب دیا گیا تو اس کے ساتھ اس کی پرستش کا بھی سلسلہ شروع ہوا جس سے بر صغیر کے سیاسی

Read more

پاکستان کی بقا بلوچستان سے جڑی ہے

نوروز خان 1860 کے آخر یا 1870 کے اوائل میں پیدا ہوئے تھے۔ یہ بلوچی بلوچستان کے زرکزئی قبیلے سے تھا جسے زہری بھی کہا جاتا ہے۔ بلوچستان کا علاقہ چار شاہی ریاستوں قلات، مکران، لسبیلہ اور خاران پر مشتمل تھا۔ یہ ریاستیں کبھی افغانیوں، کبھی ایرانیوں اور کبھی دہلی کے حکمرانوں کی مطیع رہیں۔ 1875 یعنی نوروز خان کی پیدائش تک اس علاقے میں امن تھا۔ 1875 میں برطانوی راج کی نظر جیسے ہی اس وسیع علاقے پر پڑی

Read more

پاکستان کے دفتری نظام کی بدانتظامی

قائد اعظم نے فرمایا۔ ایمان، اتحاد، تنظیم۔ یہ فرمان ہمیں پاکستان میں جگہ جگہ لکھا نظر آتا ہے۔ لیکن رشوت کے نوٹوں پر قائد اعظم کی تصویر کی طرح ہمیشہ نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ یہ جناح صاحب کے سنہری الفاظ ہیں۔ ایمان کا مطلب شاید مذہب پر ایمان ہو لیکن میں اسے اپنی صلاحیتوں پر ایمان سمجھتا ہو یعنی self belief یا خوداعتمادی۔ اتحاد یعنی ٹیم ورک، انفرادیت نہیں بلکہ اجتماعیت۔ اور تنظیم، جس کا مطلب ہے منظم

Read more

مریم نواز کے ’’فوری انصاف‘‘ کا فوری نتیجہ

اگر سوکھے ہوئے راوی کے کنارے کوئی کتا پیاس سے مر جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا؟ صوبے کا وزیرِ اعلیٰ، لاہور کا ناظم، علاقے کے منتخب نمائندے یا محکمہ انسدادِ بے رحمی حیوانات ؟ پیاسے کتّے کی مثال صرف اس لئے دی گئی ہے کہ اسلامی تاریخ میں یہ فقرہ معروف ہے اور اس کا حوالہ سربراہِ حکومت کی کڑی ذمہ داریوں پر دال سمجھا جاتا ہے۔ آج کی دنیا میں اس جملے کا ایک ہی

Read more

قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار (3)

تمہید میں ایک حرف تشکر واجب ہے۔ سول اینڈ ملٹر ی گزٹ پر پابندی کے حکومتی اقدام کی حمایت میں مغربی پاکستان کے 16اخبارات میں مشترکہ اداریے کا ذکر آیا تھا۔ برادر گرامی امجد سلیم علوی نے متعلقہ ریکارڈ سے نہ صرف ان سات اخبارات کی فہرست عنایت کی جنہوں نے یونین آف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم پر حکومت پنجاب سے سول اینڈ ملٹری گزٹ کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا بلکہ 16 مئی 1949 کو روز

Read more

جس نے بھی ڈالی، بری نظر ڈالی

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل پر لکھتے ہوئے عمر گزر گئی، قوانین بھی بن گئے لیکن لگتا یہی ہے کہ پاکستانی معاشرے میں ابھی تک ملازمت پیشہ خاتون کے تصور کو قبول نہیں کیا گیا حالانکہ اسی ملک میں ایک خاتون دو مرتبہ وزیر اعظم بنی اور آج کل پنجاب کی وزیر اعلیٰ بھی ایک خاتون ہے۔ لیکن ملازمت پیشہ خواتین کو آج بھی مختلف طرح کی ہراسمنٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں جنسی ہراسانی، امتیازی رویہ، اور

Read more

انسان زیادہ مطمئن ہیں یا جانور؟ مکمل کالم

جس طرح بعض خواتین کو مردانہ ریسلنگ کے چینل پسند ہیں اسی طرح مجھے نیشنل جیوگرافک پسند ہے، یہ چینل آپ جب بھی، جہاں سے بھی دیکھنا شروع کریں گے، اِس بات کی ضمانت ہے کہ بور نہیں ہوں گے۔ اِس چینل کے پروگرام دیکھتے ہوئے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جنگل میں جانور خواہ مخواہ ایک دوسرے سے نہیں لڑتے، اگر اُن کا پیٹ بھرا ہوا ہے اور انہوں نے شکار کے بعد سیر ہو کر

Read more

کابینہ میں دیرینہ کارکنوں کی شمولیت سے اچھی امیدیں

اقتدار قائم ہوتا ہے اور پھر کسی نہ کسی روز ماضی میں منتقل ہوجاتا ہے۔ مگر سیاسی جماعت کی مقبولیت یا پاکستان کے سیاسی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے یوں کہہ لیجیے کہ سیاسی رہنما کی مقبولیت کا ماضی ہونا کوئی امر لازم نہیں ہے۔ بلکہ سیاسی رہنما کی مقبولیت در حقیقت اس کے اپنے دور میں کیے گئے اقدامات کی بدولت زندہ رہتی ہے اور اس کی کامیابی صرف اس میں نہیں ہوتی ہے کہ وہ اپنے مخالفین کے

Read more

چیئرمین سینٹ کی رولنگ،”سانپ کے منہ میں چھچھوندر”

یہ کالم جب انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارموں پر پوسٹ ہو جائے تو اس کے نیچے عموماََ عاشقان عمران کی گالیاں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ گالی دینے سے پرہیز کے عادی پرانی وضع کے اس صحافی کو صرف یاد دلانے پر اکتفا کرتے ہیں کہ زمانہ بدل چکا ہے۔ میرا فرسودہ اور مفلوج ہوا ذہن عمر کے آخری حصے میں داخل ہونے کی وجہ سے بدلتے وقت کی ضروریات اور حرکیات سمجھنے کے قابل نہیں رہا۔ بہتر یہی ہے

Read more

سیٹ ون سی

کتابیں دو قسم کی ہوتی ہیں، ایک وہ جو آپ کو مجبوراً پڑھنا پڑتی ہیں اور دوسری وہ جو آپ کو پڑھنے پر مجبور کرتی ہیں۔ ظفر مسعود کی کتاب ’سیٹ ون سی‘ کا شمار مؤخر الذکر کتابوں میں ہوتا ہے۔ ظفر مسعود پیشے کے اعتبار سے بینکر لیکن مورثی اعتبار سے فلسفی، نفسیات دان اور دانشور ہیں۔ ان کا تعلق اس خانوادے سے ہے جس کی رگوں میں نانا سید محمد تقی، رئیس امروہوی اور جون ایلیا کا خون

Read more

صدر کا خطاب، بین الصوبائی مسائل اور اپوزیشن کا احتجاج

صدر آصف علی زرداری نے بعض یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے وفاق پر پڑنے والے بوجھ کا ذکر کیا ہے اور پارلیمنٹ کے ارکان پر عوام کی سہولت کے لیے سخت محنت سے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے خاص طور سے چولستان میں زرعی منصوبے کے لیے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے معاملہ کی حمایت کرنے سے معذوری ظاہر کی۔ صدر کا یہ

Read more

دریائے سندھ کی نئی نہریں

گزشتہ چند ہفتوں سے ایک شور و غل سا مچا ہے کہ دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنی ہیں، نہیں نکالنی ہیں۔ اسی شور و غل کی وجہ سے ہر دو فریق کی بات سننا اور سمجھنا مشکل ہی تھا۔ سوشل میڈیا کے ایک محترم دوست اور قابل انجینئر جو پانی کے مسئلوں پر بڑی جامعیت سے لکھتے ہیں، سے بھی گزارش کی تھی کہ یہ کیا قصہ ہے ذرا سمجھائیں۔ مگر انہوں نے یہ گزارش درخورِ اعتنا نہ

Read more

امریکہ کا بن بلایا مہمان

حالیہ امریکن انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں ٹکی ہوئیں تھی دنیا بھر کے کم علم اور خوشامدی ٹولے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے کر رہے تھے خیر امریکن انتخابات ہوئے تو ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے دوسری بار وہ وائٹ ہاؤس کے مکین بنے خود کو امریکن صدر کا دوست کہنے والے کھسیانی بلی کی طرح وارد ہوئے بن بلائے مہانوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سر فہرست تھے شاید نریندر مودی کے ذہن میں تھا کہ پیارے دوست

Read more

گٹیالیاں پتن اور کرشن چندر کا رومانس

کرشن چندر اردو افسانہ اور ناول نگاری میں ایک بہت بڑا نام ہے۔ اُن کے والد پونچھ کے راجہ کے ذاتی معالج تھے۔ کرشن چندر کا بچپن پونچھ میں گزرا۔ بچپن میں اپنے والد کے ساتھ اور بعد میں اکیلے متعدد بار اُنھوں نے پونچھ سے لاہور اور دہلی تک کا سفر کیا۔ یہ سفر پونچھ سے میرپور اور پھر گٹیالیاں پتن سے کشتی کے ذریعے دریا پار کر کے جہلم سے بذریعہ ریل گاڑی لاہور اور دہلی تک کیا

Read more

دہشت گردی کا عفریت:ہر ایک سمت موت ہی رقصاں ہے دوستو!

ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے مصطفی خان شیفتہ کا یہ شعر ایسے بے نفسوں کی طرف توجہ مبذول کراتا ہے کہ بے غرض لوگ کیسے اہل غرض کو شرمندہ کر دیتے ہیں ایسی مثالیں تاریخ میں خال خال ہی نظر آتی ہیں۔ مولانا عبدالحق اکوڑہ خٹک سے جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ پر 1970 ء کے انتخابات میں اجمل خٹک کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 1973

Read more

نئی کینالز، سندھ کے تحفظات کو نظرانداز کرنا بڑی غلطی ہوگی

چولستان کے بنجر صحرا کو آباد کرنے کے لیے کینالز بنانے کا کام زور و شور سے جاری ہے، اطلاعات ہیں کہ بیرون ملک سے سرمایہ کاروں کو دعوتیں دی جا رہی ہیں، ملک کے امیر اور مراعات یافتہ شخصیات کو مخصوص مدت کے لیے پانچ پانچ ہزار ایکڑ رقبہ دیا جا رہا ہے، واحد شرط یہ ہے کہ مقررہ مدت میں سارا رقبہ آباد کرنا ہے، ٹیوب ویلز، ڈرپ اریگیشن اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنانا ہو

Read more

بہن بیٹی کے نام سے خوفزدہ معاشرہ

گزرے دسمبر میں ایک دوست کے بیٹے کی شادی تھی۔ دعوتِ ولیمہ میں ملک بھر سے اہم شخصیات شریک تھیں۔ جہاں بڑے بڑے سرکاری عہدوں پر فائز لوگ، سیاستدان، وکلا اور کاروباری شخصیات موجود تھیں وہاں کئی مذہبی رہنما بھی تھے۔ جیسا کہ ہمارے ہاں ولیمے کا کھانا کھولنے سے پہلے کسی مولانا صاحب کو دعا کے لیے کہا جاتا ہے، تو اس ولیمے میں دعا کی سعادت چکوال کے ایک معروف عالمِ دین کو حاصل ہوئی۔ دعا کے دوران

Read more

آدھی گواہی کی موت

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ نے ہونہار طلبہ کے لیے ایک سکالر شپ کا اعلان کیا، جو ایک خوش آئند قدم ہے، لیکن اس کے ساتھ وابستہ ایک غیر منطقی اور امتیازی شرط کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ سکالر شپ کے حصول کے لیے درکار حلف نامے پر بطور گواہ صرف مرد (اساتذہ اور افسران) دستخط کر سکتے ہیں، خواتین ( اساتذہ اور افسران ) اس پر دستخط کرنے کی مجاز نہیں؟ کیا یہ اس طرح کے فیصلے خواتین کی قابلیت

Read more

شیطان کہاں سے آئے گا؟ دروازہ تو بند ہے!

ماہ مبارک رمضان کے آتے ہی یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ شیطان قید ہو گیا ہے۔ جب شیطان قید میں چلا گیا تو معاشرے میں شیطانیاں کون کرتا ہے؟ کچھ گروہ جیسے منافع خور اور ملاوٹ والا سامان فروخت کرنے والے تو پہلے سے زیادہ ہو جاتے ہیں۔ اس معاملے کو بھی سمجھتے ہیں پہلے ایک واقعہ پڑھ لیں۔ ہم کمرے میں بیٹھے تھے اور سردی کی وجہ سے کمرہ مکمل بند تھا۔ میری بیٹی نرجس فاطمہ جس کی

Read more

ملکی سیاست کی خرابیاں قومی پالیسیوں پر اثر انداز ہیں!

حکومت مسلسل تحریک انصاف کے گرد گھیرا تنگ کر رہی ہے۔ اب ایک جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر مہم جوئی کے بارے میں پی ٹی آئی کے متعدد لیڈروں سے سخت سوالات کیے ہیں۔ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے والے لوگوں میں شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاملہ پر پارٹی میں بات کی جائے گی اور عمران خان کو بھی مطلع کیا جائے گا تاہم انہوں نے

Read more

سرداراں بی بی: ایک باہمت اور با اثر خاتون

تصویریں نا صرف بولتی ہیں بلکہ اپنے وجود کا برملا اظہار بھی کرتی ہیں۔ اس بات کا تجربہ مجھے گزشتہ سال ہوا جب معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر خالد سہیل، جو کینیڈا سے کراچی میرے گھر آئے تھے، میرے اسٹوڈیو میں لگی میری دادی کی تصویر دیکھ کر پوچھنے لگے۔ ”یہ کس کی تصویر ہے؟“ میں نے جواب دیا، ”یہ میری دادی کی تصویر ہے، جو اب اس دُنیا میں نہیں رہیں۔ وہ 5 مارچ 2016 کو اس جہانِ فانی سے

Read more

ستھرا پنجاب یا خوشحال پنجاب؟

حالیہ دنوں پنجاب حکومت نے ”ستھرا پنجاب“ کے نام سے ایک بڑے منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت نہ صرف شہروں بلکہ دیہات میں بھی صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک اچھی کاوش ہے کیونکہ صفائی نصف ایمان ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا دیہات میں بسنے والے کسانوں کے لیے صفائی سب سے بڑا مسئلہ ہے؟ آج پنجاب کا کسان شدید مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگائی، فصلوں کی

Read more

چولستان اور تھر پہ مشتمل نیا صوبہ وقت کی ضرورت کیوں؟

مسئلہ یہ درپیش تھا کہ قلعہ دیراوڑ کو اندر سے دیکھنے کی اجازت امیر آف بہاول پور کے صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب سے لینا پڑتی تھی کیونکہ قلعہ کی چابی ان کے خاص کارندے کے پاس تھی اور یہ اجازت صرف بہت ہی اہم حکومتی شخصیات یا غیر ملکی سفیروں وغیرہ کے لیے ہی دی جاتی۔ ہم ٹھہرے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طلباء، ہماری اتنی پہنچ تو نہ تھی۔ یہ بات ہے پچیس سال قبل کی جب

Read more

قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار (2)

’زمیندار‘ اور ’انقلاب‘ میں افتراق نے اماکن مقدسہ پر پنجاب کے مسلمانوں میں ہیجان سے جنم لیا. اگست 1925 میں خبر آئی کہ عبدالوہاب کے پیروکاروں نے اسلام کی مقدس ترین ہستیوں کے مزارات کو سخت نقصان پہنچایا ہے. اس پر خلافت کمیٹی نے ایک وفد حجاز بھیجنے کا فیصلہ کیا. مولانا محمد عرفان, مولانا ظفر علی خان اور شعیب قریشی اکتوبر 1925 میں حجاز روانہ ہوئے. یہ وفد سلطان ابن سعود کو قائل کرنے میں ناکام رہا تاہم ابن

Read more

خان صاحب! کیا آپ کی بھی کچھ حدود ہیں؟

بے برگ و ثمر خطوط نویسی سے اُکتا کر، عمران خان نے معروف امریکی جریدے ”ٹائم“ کے لئے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ یہ مضمون دراصل کس نے لکھا؟ کیسے ”ٹائم“ تک پہنچا؟ تحقیق و تفتیش کے کن مراحل سے گزر کر ”ٹائم“ اِس نتیجے پر پہنچا کہ یہ واقعی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی تحریر ہے؟ یہ سب سوالات اہم سہی لیکن سامنے کی حقیقت یہ ہے کہ مضمون عمران خان کے نام سے شائع ہوا اور

Read more

قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار

دستور ریاست کا ضابطہ بندوبست ہے۔ دستور میں تین آئینی ادارے ہیں۔ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل مقننہ جو قانون سازی بھی کرتی ہے اور کثرت رائے سے دوسرا آئینی ادارہ یعنی حکومت تشکیل دیتی ہے۔ تیسرا آئینی ادارہ عدلیہ ہے۔ حکومت اپنی ماتحت مستقل انتظامیہ کی مدد سے اپنے احکامات پر عمل درآمد کراتی ہے۔ گویا دستور کے مطابق ریاست تین آزاد لیکن باہم جوابدہ اداروں سے تشکیل پاتی ہے۔ ریاست ایک عمرانی معاہدہ ہے جو ملک کی

Read more

مریم نواز کی حکومت کا ایک سال ( 1 )

8 فروری 2024 ء کے انتخابات کے نتیجہ میں قائم ہونے والی وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپوزیشن کے ایجی ٹیشن، مظاہروں، اور ہنگامہ آرائی کے باوجود چل رہی ہیں۔ پی ٹی کی طرف سے ایجی ٹیشن کے نتیجے میں وفاقی حکومت گری ہے اور نہ ہی پنجاب میں مریم نواز کی حکومت کے لئے کوئی مشکل صورت حال پیدا ہوئی ہے جہاں تک کے پی میں علی امین گنڈاپور کی حکومت کا تعلق ہے ایک سال کے دوران دو تین

Read more

عمران خان، زیلنسکی، قرۃ العین حیدر اور مریم نواز

چند ماہ قبل میرے ایک کزن کے بیٹے کی شادی تھی جو گاؤں میں رہتے ہیں۔ سرائیکی بیلٹ میں گاؤں میں ہونے والی شادی کے لیے اردگرد کے گاؤں کے لوگ بھی کہتے ہیں ”سائیں! وسیب دی شادی اے ونجناں تاں پوسی“ (اپنے علاقہ کی شادی ہے جانا تو پڑے گا) ۔ اس شادی میں بھی مہمانوں کی زیادہ تعداد کا تعلق مختلف گاؤں اور دیہات سے تھا اس لیے میرا خیال تھا کہ ولیمہ کا انتظام گاؤں میں ہی

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کا ادبی ذوق

پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) ادیب بھی تھے اور چوٹی کے سائنسدان بھی۔ ادیب پہلے تھے سائنسدان بعد میں بنے۔ ادب ان کے ڈی این اے میں تھا جس کو پروان ان کے مشفق والد اور بے لوث اساتذہ کی تربیت نے چڑھایا تھا۔ ایک اخباری نمائندے نے ان سے سوال کیا عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ سائنسدان خشک مزاج لوگ ہوتے ہیں؟ اس کے جواب ڈاکٹر سلام نے کہا یہ

Read more

آؤ محُبت کریں!

تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو محبت اور شادی کا تصور ہر زمانے اور معاشرے میں بدلتا رہا ہے۔ قدیم معاشروں میں شادی عمومی طور پر ایک سماجی معاہدہ تھا جس کا مقصد خاندان کی بقا اور معاشی استحکام ہوتا تھا۔ رومانوی محبت کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی تھی بلکہ رشتوں میں فرض، ذمہ داری اور خاندانی روایات کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ قرونِ وسطیٰ اور روایتی معاشروں کی لوک کہانیوں میں عشق ضرور ملتا ہے (ہیراں جھا اور

Read more

اپنے صحافی بھتیجے کی مدح میں

جہاں تک ہونہار بھتیجوں کا تعلق ہے، اردو ادب کے باثروت ہونے میں کوئی شک نہیں۔ البتہ مولانا ظفر علی خاں کے بیٹے مولانا اختر علی خان سے شروع ہونے والی ’صحافی صاحبزادہ‘ روایت میں کسی قدر پانی مرتا ہے۔ ’پانی مرنا‘ لکھ کر محض محاورہ نہیں کھپایا، یہ روایت ایسی ثقہ ہے کہ کہیں کہیں تو کائی زدہ پانی میں صحافت کی پھولی ہوئی لاش بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ چونکہ ناہنجار بیٹوں میں سے اکثر کے رگ پٹھے

Read more

ڈیٹرائیٹ سے کراچی کا سفر اور چار ہم سفر

آج رات آٹھ بجے شب میری ڈئیٹرائٹ، مشی گن سے پاکستان روانگی کا دن ہے۔ جہاں مقصد کچھ ماہ کے لیے کراچی ملیر کے کوہی گوٹھ ہسپتال میں بطور تھرپسٹ والینٹیر کرنے کاہے۔ ایک خواب جو میری کل وقتی ملازمت کے ساتھ اب تک ممکن نہ ہوسکا تھا۔ ڈیٹرائیٹ ائر پورٹ پہ سامان چیک ان کے بعد میں اپنے ہینڈ کیری کے ساتھ مسافروں کے لاؤنج میں پہنچتی ہوں۔ سیل فون ہاتھ میں ہے جسے چارج کرنے کے لیے میں

Read more

صورتِ حال: سیاست کا امرت دھارا

  امرت دھارا اُس محلول کو کہا جاتا ہے جس میں ہر مرض کی شفا اور ہر اُلجھے ہوئے مسئلے کا حل موجود ہو۔ ہماری قوم کو اِس وقت ایسے محلول کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سیاسی کشیدگی نے سانس لینا دوبھر کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزیرِ اعظم جناب شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کی جسے قائدِ حزبِ اختلاف نے بڑی رعونت سے ٹھکرا دِیا۔ غالباً اِس کا ایک سبب ماضی کے واقعات

Read more

ہالینڈ کا پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کو ہالینڈ میں تربیت دینے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کی ایلومینائی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں پر اس عظیم تعلیمی ادارے سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمّد علی شاہ اور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر امجد مگسی کی یہ بہت اچھی کاوش تھی، انتظامیہ متحرک ہو تو تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد ان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے لگتے ہیں۔ مثال کے طور پر حسین سجاد نے میرے توسط سے پنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج لاہور

Read more

کب ملیں گے عورتوں کو انسانی حقوق؟

کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ مجھ میں بھی ڈاکٹروں والی امیونٹی آ گئی ہے۔ جیسے وہ لاشیں دیکھ دیکھ کر بے حس ہو جاتے ہیں، میں بھی عورتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے واقعات پڑھ پڑھ کر شاید بے حس ہو گئی ہوں۔ اب سوشل میڈیا پر صبح سے اس خبر کے بارے میں نوجوان لڑکیوں کا واویلا دیکھ رہی ہوں کہ وہاڑی میں ایک جواری نے بازی ہارنے پر جیتنے والے کو اپنی بیوی کا

Read more

مریم نواز نے مایوس کیا ہے

پنجاب حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ سچ یہ ہے کہ اس ایک سال میں مریم نواز نے اپنے مخالفین اور ناقدین کو مایوس کیا ہے۔ کم و بیش ایک برس قبل مریم نواز شریف نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالا تو اس خبر نے میڈیا کی کافی توجہ حاصل کی تھی۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننا یقیناً ایک اعزاز کی بات ہے۔ اس خبر پر کئی دن تبصرے اور تجزیے

Read more

جامعہ پنجاب کا کتاب میلہ اور وزیر تعلیم

جامعہ پنجاب کے سالانہ کتاب میلہ کے کامیاب انعقاد پر سربراہِ جامعہ کو مبارکباد، کہ انہوں نے بطور مستقل وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی میں پنپتی روایت کو زندہ رکھا اور ایک بھرپور سرگرمی منعقد کی۔ پنجاب یونیورسٹی کے مطابق اس کتاب میلہ میں ایک لاکھ بہتر ہزار کتابوں کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں کتاب کلچر کے تحفظ کے لئے ایسی سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند ہے۔ تاہم قابل ذکر امر یہ

Read more

بھکاریوں کے بھیس میں سرگرم مافیا

گداگری کیا ہے؟ سبھی جانتے ہیں کہ گدا گری یعنی بھیک مانگنا ایک بہت بڑا سماجی مسئلہ اور نہایت نا پسندیدہ ترین برائی ہے۔ اب تو یہ حکومتی سطح پر بھی ایک بہت بڑا چیلنج اور توجہ طلب مسئلہ بن چکا ہے۔ پاکستان میں بھیک مانگنا 1958 ء کے ویگرنسی (Vagarancy) آرڈیننس کے تحت باقاعدہ ایک جرم ہے اور اس جرم کی سزا تین سال قید اور تقریباً تین لاکھ جرمانہ ہے۔ لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ ایسے

Read more

سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں کے نام

آپ نے زندگی میں براہِ راست یا سوشل میڈیا پر کچھ ناگفتہ بہ مناظر دیکھے ہوں گے، ان میں سے چند مناظر کو ذہنوں میں تازہ کیجیے یا فرض کیجیے آپ کے سامنے سے ریڑھی گزر رہی ہے، ریڑھی پر پانی سے پھولی ہوئی لاش رکھی ہوئی ہے جس سے شدید بو بھی آ رہی ہے۔ کوئی فرد کرسی بیٹھا اونگھ رہا ہے، اس حال میں اُس کا منہ کھلا ہوا ہے، منہ میں مکھیاں آ جا رہی ہیں۔ کوئی

Read more

جی ایم بٹ : کچھ یادیں کچھ باتیں

میں جب 2004 اکتوبر میں پنجاب کالج سیشن کورٹ روڈ گوجرانوالہ کے تدریسی عملے کا حصہ بنا تو میرے ساتھ نوید اقبال، مولوی احسان، عمران صدیق اور حافظ عمران بٹ صاحب بھی تھے۔ ہم پہنچے تو معلوم ہوا کہ ہم سے کچھ ماہ پہلے انگریزی میں ریاض اور جی ایم بٹ، اسلامیات میں جاوید صاحب بھی تدریسی عملے کا حصہ بن چکے تھے۔ تمام لوگوں سے میرا ایسا تعلق قائم ہوا جو عمروں پے محیط ہوتا ہے مگر جی ایم

Read more

اڈیالہ جیل کے ”مکین“ کے محبت نامے

8 فروری 2024 ء کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کو ایک سال ہو گیا ہے جسے موجودہ حکومت نے ”تعمیر و ترقی“ کے سال کے طور منایا جب کہ اپوزیشن (پی ٹی آئی) نے اس دن کو انتخابی دھاندلیوں کے خلاف ”یوم سیاہ“ کے طور پر منا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایک سال گزرنے کے باوجود حکومت اور پی ٹی آئی فارم 45 اور 47 کی لڑائی سے باہر نہیں نکل سکی۔ ایک طرف پی ٹی آئی

Read more

دسواں لائل پور پنجابی سلیکھ میلہ 2025

پنجابی ادب ک تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کا آغاز فرید الدین گنج شکر کی شاعری سے ہوتا ہے۔ بعد ازاں بلھے شاہ، شاہ حسین، سلطان باہو، ہاشم شاہ، خواجہ فرید، وارث شاہ، میاں محمد بخش اور پیر مہر علی جیسے بزرگان نے اس کو ادبی معراج عطا کی۔ دمودر، پیلو، گرو نانک، موہن سنگھ، امرتا پریتم، شریف کنجاہی، شو کمار، استاد دامن، منیر نیازی، منو بھائی اور احمد راہی جیسے شعرا نے اس کی آبیاری کر کے،

Read more

میری ٹائم سے منسلک اداروں میں ہم آہنگی کی اہمیت

جدید دور میں میری ٹائم سیکیورٹی کی سائنسی بنیادوں پر تنظیم ایک مستقل ڈسپلن بن چکا ہے۔ دنیا کا ہر ملک اپنی سمندری سرحدوں کی حفاظت اور اس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔ دنیا کے ہر ملک میں سمندر سے وابستہ درجنوں ادارے کام کرتے ہیں اس طرح پاکستان میں بھی متعدد ادارے ہماری بحری سرحدوں کی حفاظت اور دیگر تجارتی امور کو فروغ دینے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ یہ

Read more

گوتم سے ملاقات

1979 میں ڈیڑھ سال کی انکوائری کے بعد مجھے لاہور کے ہنگامہ خیز شہر سے راول پنڈی اسلام آباد ٹرانسفر کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ واشنگٹن کے ایک قبرستان جتنا بڑا ہے اور اس سے دگنا مردہ۔ اس شہر میں لوگ نہیں گریڈ رہتے ہیں اور ان کی قبروں کے بھی گریڈ ہوتے ہیں۔ میں اس شہر کے رومان پرور موسموں اور فطرت کے نظاروں کو دیکھ کر خوش ہوتا اور ساتھ

Read more

وفاقی کابینہ میں اضافے کی خبریں مگر کارکردگی صفر

ملک میں معاشی ترقی کا ڈھنڈورا پیٹنے اور پاکستانی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پرعزم شہباز شریف کی حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ خبروں کے مطابق اسی ہفتے کے دوران مزید 14 وزیر اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ یہ ’خوش کن‘ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب مسلسل حکومتی آمدنی میں اضافہ کی ضرورت پر زور دیتے ہیں اور وزیر اعظم شہباز

Read more

انسٹا گرام اور اللہ سے پرہیز

مہ وش نے نانی کی یہ نصیحت دل پے لے لی کہ سیکس گندا کام ہے، گناہ ہوتا ہے۔ بچے مجبوری ہیں بس جلدی سے پیدا کرو وہ بھی دو تین، زیادہ نہیں۔ نانی نے فائر فائٹنگ بھی سکھا دی کہ عشا کی نماز مرد کی تاتاری یلغار سے بچنے کے لیے ڈھال اور تہجد جنت کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے بہترین حربہ ہے ہارڈ وئیر کا ہول سیلر دہلی والوں کا میاں ماجد گھر آتا تو بہترین مرغن کھانے

Read more

نزہت تائی

نہ فیصل کا قتل ہوتا، نہ بیٹے کے جنازے پر تائے میاں نزہت تائی پر غصہ ہوتے، نہ نزہت تائی سفید سپاٹ چہرے، خالی خشک آنکھیں لیے بھولے بھولے انداز میں انہیں تکتیں، نہ ان کا یہ چہرہ میرے حافظے کی البم پر چپکتا اور نہ میں نزہت تائی پر کچھ لکھتی۔ کاش! اے کاش کہ یہ سب کچھ نہ ہوا ہوتا اور اس کے لیے ضروری تھا کہ بہت کچھ ویسا نہ ہوتا جیسا کہ تھا۔ یہ موت کا

Read more

حقائق کا تقاضا: چولستانی شش نہری منصوبے کی فوری تنسیخ

چولستانی شش نہری منصوبہ، جو ستلج دریا سے پانی موڑ کر پنجاب میں وسیع صحرائی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک متنازعہ اقدام ہے، بین الصوبائی اختلاف، ماحولیاتی خدشات، اور مشکوک منصوبہ بندی کا نقطۂ نظر بن چکا ہے۔ سندھ، ماحولیاتی ماہرین، اور تمام تر سماجی حلقوں کی شدید مخالفت کے باوجود، یہ منصوبہ غیر ضروری عجلت سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، جس سلسلے میں اہم حقائق کو نظرانداز کیا جا رہا ہے اور وسائل کی منصفانہ تقسیم

Read more

بھٹو کی مقبولیت کے اسباب – ڈاکٹر مہدی حسن کی یادداشتیں

65ء کی جنگ کے دوران قوم کی قوت مزاحمت سے ڈاکٹر مبشر حسن بہت متاثر ہوئے۔ 66ء میں اپنے ہاں انہوں نے ماہانہ میٹنگ شروع کی، جس میں وکلاء، صحافی اور سیاستدان شریک ہوتے۔ میں بھی وہاں باقاعدگی سے جاتا۔ میں ان سے کہتا، آپ جس قسم کی باتیں کرتے ہیں یہ سب میں اسکول کالج کے زمانے میں ٹک شاپ میں کرتا تھا، اس سے مسائل حل نہیں ہوں گے، موجودہ پارٹیوں میں مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں،

Read more

ڈاکٹر مہدی بہاراں پہ خاک ڈال گئے

23 فروری 2022 کی دوپہر عین اس گھڑی جب اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان میں اظہار کی آزادی پر تازہ ترین ریاستی حملے پیکا (PECA) کے سیکشن 20 پر عمل درآمد روک رہی تھی، لاہور کی ایک نواحی بستی میں صحافت کی آزادی کے ایک بہادر سپاہی ڈاکٹر مہدی حسن نیند کے عالم میں بغیر آہٹ کیے ابدی نیند کی وادی میں اتر گئے۔ ٹھیک ساٹھ برس پہلے 24 سالہ مہدی حسن ایوب آمریت کے خلاف ایک مضمون لکھنے کی

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن: ایک متمدن شخص کی یادیں

ڈاکٹر مہدی حسن کا شمار پنجاب یونیورسٹی کے ان چند اساتذہ میں ہوتا تھا جو اپنی بات کھلے اور واشگاف انداز میں کرنے کے عادی تھے۔ ان کا تعلق بائیں بازو کے ساتھ تھا۔ ترقی پسند ہونے کے دعوے دار تو بہت سے تھے لیکن صرف مہدی صاحب تھے جو ہر قسم کی مصلحت شناسی سے بالاتر تھے۔ انھوں نے اس کی قیمت بھی ادا کی لیکن اپنے اصولوں سے کبھی انحراف نہیں کیا۔ یہ بڑی بد قسمتی کی بات

Read more

شادمانی ہو شادمانی

حکیم مرزا صاحب نے اپنے پانچ بچوں کی شادی کا دن طے کیا تو چھوٹے بیٹے پپو کو بھی اسی میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس کھوج کا آغاز یوں ہوا کہ قبلہ کے پانچ بچوں کی شادی پہلے ہی فروری میں مقصود تھی۔ سو خرچ بچاؤ ملک بناؤ پروگرام کے تحت چھٹے بچے کو بھی اسی اجتماعی قربانی کے فیسٹول میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلے پہل ایک خاتون پسند کی گئیں۔ عجلت میں عمر

Read more

ادب احترام اور وفا کا دوسرا نام: چودھری علی محمد

چودھری بھولا خان دریا جہلم کے بائیں کنارے پر آباد گاؤں کے بڑے زمیندار تھے۔ کھیتی باڑی سے گزر اوقات ہو رہی تھی۔ 1924 ء کے موسم سرما میں اُن کے ہاں بیٹا پیدا ہوا۔ پہلوٹھی کے بیٹے کی پیدائش پر چودھری بھولا خان اور ان کی بیوی حفیظاں بی بی بہت خوش تھے۔ بیٹے کی پیدائش پر چودھری بھولا خان نے اپنے پیر خانہ میں حاضری دی اور بڑے پیر صاحب سے بیٹے کی طویل عمری کی دعا کے

Read more

مریم نواز، جنرل اقبال، راجہ گدھ اور غریب طبقہ

دو تین روز قبل بہاولپور شہر کے پوش علاقہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی مرکزی سڑک حسینی چوک تا بہاری کالونی پہ ڈپٹی کمشنر نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کروڑوں روپے مالیت کے بنگلوں کے سامنے سرکاری جگہ پہ قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا۔ بنگلہ اگر دس مرلہ یا ایک کنال کا تھا تو سامنے گزرتی مرکزی سڑک کے اردگرد کی جگہ جو کہ سو فٹ چوڑی ہے اس کے دونوں اطراف بنگلہ مالکان نے چاردیواری

Read more

جامعہ پنجاب کا میلہ کس نے لوٹا

جامعہ پنجاب کی ریت رہی ہے کہ علم دوست احباب کو کتاب میلے کی صورت میں ہر سال کچھ دنوں کے لئے سہولت فراہم کرتے ہیں کہ ایک خیمہ آگاہی میں تمام تشنگان مکتب کو سیراب کرنے کا امکان میسر آ جائے۔ اس سال بھی یہ میلہ سجا۔ فروری کی بہار میں زندہ دل والوں نے طے کر لیا ہے کہ کبھی الحمرا میں فیض فیسٹیول سے اہل ادب کو فیض بخشنا ہے تو کبھی ہارس اینڈ کیٹل شو سے

Read more

خیبر پختونخوا کی سیاست میں ہلچل

خیبر پختونخوا میں پچھلے کئی دنوں سے صوبے کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اپنی سرگرمیوں کے ذریعے ہلچل نظر آ رہی ہے۔ حیران کن طور پر صوبے میں پچھلے گیارہ سال سے برسراقتدار پی ٹی آئی بھی اپنے جلسے جلوسوں کے ذریعے حکمران جماعت کی بجائے اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ دنوں صوابی میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جو جلسہ منعقد

Read more

لاہور اور باقی شہروں کی ٹریفک میں اتنا فرق کیوں؟

گنگارام ہسپتال ایمرجنسی چوک پر اشارے پر کھڑا تھا۔ پوسٹ کال تھا، موڈ آف! نیند سے برا حال، بال بکھرے ہوئے تھے، شیو بڑھی ہوئی تھی! اشارہ بند تھا۔ ٹریفک وارڈن آیا، بولا ڈرائیونگ لائسنس دکھائیں۔ دکھا دیا۔ کہتا چالان ہو گا؟ پوچھا! کس بات پر؟ بولا، سیٹ بیلٹ نہیں لگائی اس وجہ سے چالان ہو گا۔ ہمیشہ کی طرح جواب تیار تھا۔ جواب دیا باقی کس نے سیٹ بیلٹ باندھی ہے؟ سب کے کرو چالان، یا میرا بھی مت

Read more

زندگی جہد مسلسل (حصہ اول)

میرا نام فہیم احمد خان یوسف زئی ہے میں اک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور میری پہچان یہ ہے کہ چاہے جیسے بھی حالات ہوں میں معاشرہ میں آگے بڑھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ آپ میں سے بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جو میرے نام سے واقف ہوں گے اور کئی لوگ ایسے بھی ہوں گے جن کے لیے میرا نام بالکل نیا ہو گا۔ اس لیے سوچا آج اپنی 46 ویں سالگرہ پر کچھ

Read more

سر سکندر حیات خان آف واہ سے سردار سکندر حیات تک

قیام پاکستان سے قبل کی سیاست کے ایک اہم سرخیل متحدہ پنجاب کے پہلے مسلمان گورنر و پہلے مسلمان وزیر اعظم سر سکندر حیات خان مرحوم آف واہ کے پوتے، ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ سے دو مرتبہ 1988 اور 1993 میں ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے اور 1993 میں صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات رہنے والے سردار سکندر حیات خان کی چند ماہ بیشتر 7 اکتوبر 2024 بروز سوموار کو لاہور میں رحلت سے پنجاب کی سیاست سے

Read more

بلوچستان میں کتابیں پڑھنے کا رواج اور سیاسی تحریکیں

بلوچستان میں بڑھتا ہوا کتابیں پڑھنے کے رجحان کا سیاسی تحریکوں سے گہرا تعلق ہے۔ بلوچ قوم نے اپنی تاریخ، ثقافت، اور حقوق کے بارے میں جاننے کے لیے کتابوں کو ایک اہم ذریعہ سمجھا ہے۔ سیاسی طور پر مظلوم قوم ہونے کی وجہ سے، کتابوں نے انہیں اپنی شناخت اور سیاسی جدوجہد کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ بلوچی زبان اور روایات کو زندہ رکھنے کی کوششوں نے مقامی ادب کو فروغ دیا ہے۔ مصنفین اور شاعروں نے بلوچی

Read more

سندھ میں مذہب اور سیاست کے بدلتے منظر نامے : آخری حصہ

قرارداد لاہور اس وقت کے وزیر اعظم بنگال اے کے فضل حق نے پیش کی تھی جس میں واضح طور پر آزاد اور خودمختار ”ریاستوں“ کا مطالبہ کیا گیا تھا، یعنی ایک سے زائد وہ ریاستیں جن میں مسلمانوں کی اکثریت ہو ”خودمختار مسلم ریاستیں“ قرار دی جائیں۔ 23 مارچ 1940 اور اگست 1947 کے درمیانی عرصے میں قائداعظم محمد علی جناح نے علیحدہ علیحدہ خود مختار مسلم ریاستوں کے بجائے ایک مسلمان ریاست پر حامی بھر کر سندھ کی

Read more

پکوانوں کی دنیا

کوفتہ کوفتے کی تاریخ بہت پرانی ہے اور اس کی جڑیں وسطی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور بحیرہ روم کے علاقوں میں ملتی ہیں۔ ”کوفتہ“ لفظ فارسی زبان سے آیا ہے، جس کا مطلب ہے ”کچلا ہوا“ یا ”پیس کر بنایا گیا“ ۔ یہ کھانے کی ایک مشہور ڈش ہے، جس میں قیمے کو مصالحوں کے ساتھ ملا کر گول شکل میں بنایا جاتا ہے اور پھر تل کر، بھون کر یا گریوی میں پکایا جاتا ہے۔ کوفتے کی تاریخ کوفتے

Read more

نواز شریف عداوت بھلا کر قومی ایجنڈے پر کام کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے گزشتہ روز مہنگائی کے خاتمہ کو اپنی پارٹی کا بیانیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے باہر نکل آیا ہے۔ موجودہ مشکل سیاسی صورت حال میں قوم و ملک میاں نواز شریف جیسے سینئر اور تجربہ کار لیڈر سے معمولی سیاسی بیان کی بجائے ایسی قیادت کی توقع کرتے ہیں جو موجودہ بحران، بداعتمادی اور تنگ نظری ختم کرنے کے لیے کام کرے اور عالمی سطح

Read more

قصہ ایک بسنت کا

‏ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی لاہوریوں کی زندگی کی بہار، کھٹے پیلے رنگوں میں رنگی چولیوں، ہوا میں لہراتے حسیناؤں کے آنچل، میٹھے پکوانوں، چھتوں پر بو کاٹا کی آواز کی بنا ادھوری ہی رہتی ہے۔ پیلے گیندے کے پھول ہوں یا کسی دوشیزہ کی چنری کا زرد رنگ، زردے کی پلیٹ، سب اپنی مٹھاس لئے ہوتا ہے۔ بدن کو سکون دیتی سورج کی دھوپ، جس میں کھڑے رہنے سے بدن

Read more

جذباتی بلیک میلنگ

جذباتی لوگ چتر چلاکی سے عاری ہوتے ہیں بلکہ یوں کہیے کہ سادہ مزاج لوگ ہوتے ہیں دل سے سوچتے ہیں اور دماغ کو کہتے ہیں میاں مداخلت مت کرو کیونکہ دماغ کہتا ہے عقل سے کام لے، محبت اور پیار کرنے والے لوگ ہوتے ہیں، دل احساسِ لطیف سے معمور ہوتا ہے پسیج جاتا ہے۔ یوں سادہ مزاج لوگ لٹتے رہتے ہیں، عقل والے لوٹتے ہیں جذبات کی دکانداری کرتے ہیں منڈی لگاتے ہیں ایسی ایسی دور کی کوڑیاں

Read more

پی ٹی آئی کا داخلی بحران

سابق وزیر اعظم عمران خان کی مزاحمتی تحریک، دو سال قبل، جس نے طاقت کے مراکز کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا اب آہستہ آہستہ قومی تنازعات کے محاذ سے پسپا ہو کر اپنی تنظیمی پیچیدگیوں میں سمٹتی نظر آتی ہے۔ ابتدائی جوش و خروش کے باوجود حالات کی چھوٹی سی کروٹ کے باعث سائفر سے منسلک رجیم چینج سازشی تھیوری کی حرکیات سے نکل کر بوجوہ عمران خان نے اپنی تحریک کا رخ فوجی قیادت کی طرف موڑ کر

Read more

دوسرا سفید جھوٹ: سات سال میں پاکستان سے ایک کروڑ لوگ ہجرت کر گئے

لکھنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے مگر ارد گرد اتنا جھوٹ یا غلط بیانیاں ہیں کہ دل اکتا جاتا ہے۔ ”ہم سب“ پر میرا پہلا مضمون پاکستان سے متعلق انہی غلط بیانیوں یا سفید جھوٹوں میں سے ایک کی وضاحت پر تھا۔ ایک سفید جھوٹ: پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان صوبہ پنجاب کے کئی شہروں کے لڑکے بالے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے چکر میں کئی دہائیوں سے خوار بھی ہو رہے

Read more

”باتیں لاہور کی“ از سوم آنند

ہندوستان کی تقسیم کے حوالے سے لکھے جانے والی کوئی بھی کتاب اٹھا کر پڑھ لیں آپ کو احساس ہو گا کہ اس خطے کی عوام نے کتنے مصائب اور آلائم جھیل کر اس تقسیم کے مرحلے کو طے کیا اور تب جا کر کہیں انھیں آزادی کی نعمت نصیب ہوئی۔ اُن دلسوز واقعات کو سُن اور پڑھ کر انسانی دل جتنا مرضی ہے سخت ہو لیکن نرم پڑھ جاتا ہے اور آنکھوں سے آنسوؤں کی لڑی جاری ہو جاتی

Read more

راجہ انور کی ماضی کی یادوں کا حمام

راجہ انور کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ ہم انھیں اپنے زمانہِ طالب علمی سے جانتے ہیں اور انہی دنوں میں راولپنڈی میں ایک دفعہ ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ بہت عرصہ بعد دوسری ملاقات برمنگھم میں اُن کے کالموں کی کتاب ”بازگشت“ کی تقریب رونمائی میں ہوئی۔ 2022 ءمیں برطانیہ میں قیام کے دوران ایک دن سدرہ بیٹی نے ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں چلنے کی دعوت دیتے ہوئے بتایا کہ اس کی سہیلی انیتا

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

  پاکستان بفضلِ خدا 14 ؍اگست کی شب وجود میں آ گیا تھا، کیونکہ وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے صدر کے طور پر قائدِاعظم محمد علی جناح کو اِقتدار منتقل کر دیا تھا۔ 15 ؍اگست کو پورے ملک میں یومِ آزادی منایا گیا جبکہ وزیرِ اعلیٰ صوبہ سرحد ڈاکٹر خان صاحب نے پاکستانی پرچم کو سلامی دی نہ سرکاری طور پر یومِ آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ حالات کے پیشِ نظر صوبائی اسمبلی

Read more

چکوال میں انسانیت سوز واقعہ

چکوال میں تھانہ نیلہ کے گاؤں گگھ میں گزشتہ دو سال سے زرعی زمین ہتھیانے کی غرض سے ایک ویران گھر میں بند رکھے گئے بہن بھائی کو بازیاب کروانے کے لیے جب بارہ فروری کی شام نیلہ پولیس نے چھاپہ مارا تو کمرے سے بہن کی لاش برآمد ہوئی جو پولیس ذرائع کے مطابق آٹھ سے دس دن پرانی تھی جبکہ ملحقہ کمرے سے بھائی کو بھی بازیاب کر لیا گیا جو خوف کی وجہ سے ابھی تک کچھ

Read more

سرکاری کالجز معیاری کالجز

نجی کالجز صرف سٹیٹس کی علامت ہیں ورنہ سرکاری کالجز ہی معیاری کالجز ہیں۔ نامور ادیب شعراء ڈرامہ نگار، افسانہ نگار، بڑے بڑے بیوروکریٹس اور سائنس دان ہمارے ان سرکاری تعلیمی اداروں نے ہی پیدا کیے ہیں۔ کافی عرصہ سے اشتہاروں کے ذریعے گلیمر پیدا کر کے سرکاری اداروں کی قدر و منزلت میں جان بوجھ کر کمی کرنے کی کوشش کی گئی اور پرائیویٹ اداروں نے اپنے آپ کو خوب اچھالا، حالانکہ سرکاری کالجز، طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم

Read more

ایک ملاقات

کل کی شام ایک یادگار اور امید افزا شام بنکر ابھری۔ جب میں اور بینا گوئندی قریب شام سات بجے قدر تاخیر سے یعنی ایک گھنٹہ ٹریفک کے بے ہنگم ہجوم سے زگ زیگ کرتے برادر فکر و نظر جناب وجاہت مسعود صاحب کے دولت خانہ پر حاضر ہو گئے بہن تنویر اور بیٹی کامنی نے فقید المثال خوش آمدید کہا۔ نیلم احمد بشیر پہلے تشریف لا چکی تھیں۔ وجاہت بھائی سے یہ ملاقات گو عرصہ دراز کے بعد ہوئی

Read more

بلھے شاہ کے کلام میں خود شناسی۔ ایک جائزہ

پنجابی زبان کے اس عظیم شاعر بلھے شاہ کا اصلی نام سید عبداللہ شاہ تھا۔ حضرت بلھے شاہ کی پیدائش کا مقام اچ گیلانیاں اور زمانہ۔ 1758۔ 1680 بیان کیا جاتا ہے۔ جب اورنگ زیب کی وفات ہوئی بلھے شاہ کی عمر 27 برس تھی، اپنی زندگی کے باقی 51 برس بلھے شاہ نے اورنگ زیب کے جانشینوں کے عہد حکومت میں گزارے۔ بلھے شاہ ایک مقبول عام صوفی شاعر تھے۔ ان کے سارے کلام میں صوفیانہ شاعری کی آزاد

Read more

ہمارا سماجی رویہ اور ملکی ترقی

انفرادی اور اجتماعی ترقی اور تنزلی میں انسانی رویہ بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاریخی طور پر قوموں کے عروج و زوال کی کہانی بیان کرتے ہوئے حضرت ابن خلدون نے بارہا لکھا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی اور تنزلی کا جائزہ لیتے ہیں تو ہم اس قوم کے افراد کے معیار کو دیکھتے ہیں، جس قدر ترقی یافتہ قوم ہو گی اتنا ہی اس قوم کا اخلاق اعلیٰ ہو گا اور تنزلی کی شکار اقوام کو

Read more

امجد اسلام امجد

اردو ادب کا عظیم سرمایہ 10 فروری 2023 کو لاہور میں منعقدہ پاکستان ادبی میلہ کے دن اپنے چاہنے والوں کو بندش قلب کے باعث داغ مفارقت دے گیا۔ وہ 4 اگست 1944 کو پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک شاعر، ادیب، دانشور اور ڈرامہ نگار تھے۔ ان کو ڈرامہ وارث تحریر کرنے پر ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ جب ڈرامہ وارث نشر ہوتا تو پاکستان کی گلیاں سنسان ہو جاتی تھیں۔ ڈرامہ وارث کو ہندوستان اور چین میں بھی بہت

Read more