BBC </figure>انڈیا اور سری لنکا کے درمیان کھلے سمندر میں زمین کی ایک چھوٹی سی پٹی وان جزیرہ کہلاتی ہے جس کے ارد گرد چمکتے نیلے پانیوں پر سینکڑوں ماہی گیروں کی کشتیاں مسلسل تیر رہی ہیں۔ اس جزیرے پر یہ ایک انتہائی محفوظ اور نازک خطے، گلف آف منار بائیوسفیر ریزرو کی شروعات ہوتی ہے۔ ان پانیوں میں انڈیا کی سب سے زیادہ حیاتیاتی تنوع رکھنے والی اور طرح طرح کی ساحلی پٹیاں ہیں۔ یہاں انڈیا میں پائی جانی
Read more