سیدہ فاطمہ کی شخصیت، عورت کے حقوق کا سفر
سردار انبیا، رسول خدا، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خدا وندکریم نے اس وقت بیٹی سے نوازا جب عرب کے معاشرے میں بیٹی کی پیدائش کو توہین سمجھا جاتا تھا۔ لوگ بیٹی کی پیدائش پر منہ چھپائے پھرتے تھے اور تو اور عرب کے وہ بدو اپنی بیٹیوں کو زندہ درگور تک کر دیتے تھے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ صرف بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا بلکہ بیٹی کو رحمت
Read more



















































































