مودی کی ترکی اور آذربائیجان کے خلاف یاوہ گوئی
جنگی جنون میں تاریخ کو بھلادینا کوئی ہندوتوا کے پجاریوں سے سیکھے۔ بغیر کسی ثبوت کے پہلگام میں ہوئی دہشت گردی کا بدلہ پاکستان سے لینے کے لئے مودی سرکار نے 6اور 7 مئی کی رات ہم پر جنگ مسلط کردی۔ چین کی ٹیکنالوجی ہمیں دفاعی اعتبار سے محفوظ بنانے میں اکسیر کی صورت ثابت ہوئی تو چند برادر ممالک نے اخلاقی اور نفسیاتی مدد سے ہمارا حوصلہ بڑھایا۔ سعودی عرب نے خاموش سفارت کاری کو مہارت سے استعمال کرتے
Read more





































































