زرداری کا دور صدارت اور فرحت اللہ بابر

صحافیوں کے حلقے میں اس وقت جس کتاب کے انکشافات نے سنسنی پھیلا دی ہے اور پاکستانی عوام کی اکثریت جنہیں سیاست کے بارے میں بات کیے بغیر نہ کھانا ہضم ہوتا ہے نہ ٹھیک سے نیند آتی ہے، جس کتاب کو پڑھنے کے خواہشمند ہیں، وہ ہے لائٹ اسٹون کی شائع کردہ فرحت اللہ بابر کی آصف علی زرداری کے بارے میں کتاب جس میں ان کے 2008۔ 2013 کے دور صدارت کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ اور

Read more

باکسر عالیہ سومرو۔ لیاری سے ابھرتی امید کی کرن

پاکستان میں فٹ بال اور باکسنگ جیسے کھیلوں کو نظر انداز کیا جانا، خاص طور پر سندھ اور بلوچستان جیسے چھوٹے صوبوں میں، اور کرکٹ میں ان خطوں کی کم نمائندگی محض اتفاقی نہیں بلکہ سیاسی اور انتظامی مسائل بلکہ کہا جائے تو کسی حد تک تعصب کی وجہ سے بھی ہے۔ کرکٹ اپنی ثقافتی اہمیت، تاریخی کامیابی اور تجارتی اپیل کی وجہ سے پاکستان کے کھیلوں کے منظر نامے پر حاوی ہے، خاص طور پر پاکستان سپر لیگ کے

Read more

تحریک انصاف کی مزاحمتی سیاست: ایک موقع یا مغالطہ؟

پاکستان تحریک انصاف گزشتہ دو برس سے مقتدر حلقوں کے زیرِ عتاب ہے۔ اگرچہ بظاہر یہ جماعت اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کے ساتھ سامنے آئی ہے، لیکن اس کے اندرونی رویے میں فوج مخالف جذبات کی کوئی گہرائی نظر نہیں آتی۔ ”حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بھرپور مزاحمت اور اقتدار کے حصول میں اس کے کردار کو مکمل طور پر مسترد کرنے کے لیے ذہنی طور پر آمادہ نہیں ہے۔ 1979 میں ذوالفقار علی بھٹو

Read more

فرخ یار کا عشق نامہ

خلقت کے اجتماعی حافظے اور اس کے تخیل کی حیران کن کرشمہ سازیوں (یا کارستانیوں؟) نے جہاں گزشتہ کئی صدیوں سے شاہ حسین اور میلہ چراغاں کی رنگا رنگی کو لازم و ملزوم کر رکھا ہے وہاں شاہ حسین کی تصویر بھی بہت کچھ بدل دی ہے۔ سوال ہے کیا شاہ حسین واقعی یہی کچھ تھے : تکالیفِ شرعی سے آزاد بلکہ ان کی تضحیک و تحقیر کرنے والے، افعال شنیعہ میں مبتلا، مے نوش و امرد پرست و ہر

Read more

میرے والد، پروفیسر محمد سلیم سندھو – کچھ یادیں کچھ باتیں

وطن عزیز کی خاطر اس پار سے ہجرت کر کے آنے والے لوگ نہ صرف اسلاف کا صدیوں میں بننے والا اثاثہ وہاں چھوڑ آئے بلکہ یہاں آ کر تعمیر نو کے مرحلہ سے بھی دوچار ہوئے۔ میرے والد جناب محمد سلیم سندھو صاحب جولائی 1953 کو ایسے ہی ایک گھرانے میں پیدا ہوئے جو 1947 میں جموں شہر کے محلہ پیر مٹھا سے ہجرت کر کے براستہ سیالکوٹ۔ کوٹلی لوہاراں ڈسکہ شہر میں آباد ہوا۔ یہ وہ لوگ تھے

Read more

فارغین مدارس عملی زندگی میں ناکام کیوں؟

مجھے شدّت سے احساس ہے۔ کیونکہ میں اک مدرسے کا فارغ التحصیل  ہوں لیکن ہنوز میرا تعلیمی سفر جاری ہے۔ یہاں ناکام لکھنے سے ہر جہت سے ناکامی مراد نہیں۔ بلکہ کچھ مخصوص پہلووں سے ہے۔ فارغین مدارس کی معاشی زندگی کے بارے میں عوام سنجیدہ ہیں، نہ تنظیمیں، نہ انجمنیں، نہ حکومتی اراکین۔ہم میں سے ہر اک انفرادی طور پر اک سرسری جائزہ لے تو اندازہ ہو گا۔ کسی بھی مسلکی تخصیص کے بغیر مدارس کے فارغین کرام کی

Read more

آذری احسان فراموش نہیں

آذربائیجان کی ترقی، خوش حالی اور کامرانیوں کی خبریں پڑھتاہوں تو بہت کچھ یاد آ جاتا ہے۔ ہمارے قصے کہانیوں میں کوہ قاف کہلاتے پراسرار پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ ملک ہر اعتبار سے بہت خوب صورت ہے۔ وہاں جانے کا اتفاق پہلی بار 1994ء کے موسم سرما میں ہوا۔ ان  دنوں فوجی اعتبار سے اس ملک سے طاقتور آرمینیا نے آذربائیجان کے سرحدی علاقے ناگورنوقرہ باغ پر حملہ کر کے نسلوں  سے آباد آذری آبادی کو وہاں سے

Read more

شناخت کے دھاگے، قوم کے ستون: سندھ کی لازوال میراث

اجرک کے شوخ رنگ اور سندھی ٹوپی کی پیچیدہ دست کاری محض روایتی لباس سے کہیں بڑھ کر ہیں۔ یہ وادی سندھ کی تہذیب کی جیتی جاگتی تاریخ ہیں، ایک ایسی شناخت سے ٹھوس روابط جو اس سرزمین پر ہزاروں سالوں سے پروان چڑھی ہے۔ یہ علامات، جو سندھ کی مقامی ہیں اور بلوچستان نیز جنوبی پنجاب کے سرائیکی بیلٹ میں بھی (مختلف رنگوں اور ڈیزائنوں کے امتزاج کے ساتھ) قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں، ایک ایسے ثقافتی

Read more

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا محفوظ پاکستان اور یوم تکبیر

آج ہم ایک بار پھر ہم پاکستان کی ایٹمی قوت کے اعلان کی یاد میں یوم تکبیر منا رہے ہیں۔ یوم تکبیر کے حوالے سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ یوم تکبیر کو یوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے طور پر منانا چاہیے لیکن حکومتوں کی اپنی مصلحتیں ہوتی ہیں اور ان مصلحتوں کی اسیری میں ہم جیسے طفل مکتب لکھاریوں کی بات نقار خانے میں طوطی والی ہوتی ہے جن کی صدا اقتدار کے ایوانوں سے ٹکرا کر فقط

Read more

عمران خان آخر چاہتے کیا تھے؟ تنقیدی جائزہ

یہ سوال ”عمران خان آخر چاہتے کیا تھے؟“ نہ صرف عوامی مباحثے کا مرکز رہا ہے بلکہ پاکستانی سیاست کے بدلتے ہوئے مناظر میں ایک اہم پہلو بھی بن چکا ہے۔ آئیے اس سوال کا تجزیہ چند مختلف زاویوں سے کرتے ہیں تاکہ ایک واضح اور غیر جانب دار تصویر سامنے آ سکے۔ سیاسی نظریہ اور بیانیہ 1۔ نظام کی تبدیلی عمران خان کا سب سے بڑا نعرہ ”نیا پاکستان“ ہے، جس کے تحت وہ ایک ایسا نظام لانا چاہتے

Read more

افواہوں کی توپیں، جھوٹ کی گونج

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے کردار نے ایک بار پھر اس پہلو کو اجاگر کیا کہ معلومات کے اس برق رفتار دور میں خبر اور تاثر کے درمیان لکیر کتنی باریک ہو چکی ہے۔ اس دوران دونوں ممالک میں قومی فضائی قوت کی کارروائیاں میڈیا کی توجہ کا مرکز بنیں۔ بھارت میں رافیل طیاروں کی پروازوں کو اہم دفاعی ردعمل کے طور پر دکھایا گیا، جبکہ پاکستان میں جے ایف۔ 17 تھنڈر، ایف 16

Read more

یومِ تکبیر اور ایٹمی پاکستان: کون ہے اصل ہیرو؟

28 مئی 1998۔ ایک ایسا دن جب دنیا کو اندازہ ہوا کہ پاکستان اب محض نظریاتی ریاست نہیں، بلکہ ایک ایٹمی طاقت بھی ہے۔ یہ صرف یومِ تکبیر نہیں، یومِ توقیر بھی تھا۔ دنیا بھر کے ٹی وی چینلز پر دھماکوں کی گونج، بھارت کی بوکھلاہٹ، اور پاکستانیوں کی آنکھوں میں چمک۔ ایک خواب تھا جو پورا ہوا۔ مگر سوال یہ ہے : یہ خواب کس نے دیکھا اور کس نے ایک طویل جدوجہد، اس پر انتھک محنت کی؟ یہ

Read more

مودی صاحب کی گولی، محمود غزنوی کا گھوڑا اور ایٹمی قحط

مودی صاحب نے اپنی جنگی خدمات کو اجاگر کرنے کے لئے مختلف شہروں میں ترنگا یاترا نکالنے کا اہتمام کیا۔ وہ جہاں گئے وہاں ان پر اتنے پھول نچھاور کیے گئے کہ کیا کسی دولہا کے حصہ میں آئے ہوں گے۔ اور حسب عادت مودی صاحب مختلف جلسوں میں فلمی قسم کے ڈائیلاگوں سے سننے والوں کا خون گرما رہے ہیں کبھی وہ حاضرین کو یہ خوش خبری سناتے ہیں کہ میرا دماغ تو ٹھنڈا ہے لیکن میری رگوں میں

Read more

رقص نامہ: پر ایک نظر

  اکیسویں صدی کے لکھاریوں میں کئی ایسے نام ہیں جنھوں نے ناول کی صنف میں طبع آزمائی کی۔ ان میں مرزا اطہر بیگ، حسن منظر، سید محمد اشرف، رحمان عباس، محسن خان، صدیق عالم، زیف سید، اختر رضا سلیمی، سید کاشف رضا اور رفاقت حیات جیسے اہم لکھاری شامل ہیں۔ ان ناموں میں سے ایک نام جیم عباسی کا بھی ہے۔ جن کے اب تک دو ناول ”رقص نامہ“ اور ”سندھو“ اور ایک افسانوی مجموعہ ”زرد ہتھیلی اور دوسری

Read more

جنگ کے بعد کی اصل جنگ۔ قومی تعمیر اور استحکام کی ضرورت

دس مئی کو پاکستان نے بہادری، جرات اور حکمت عملی کے ایسے جوہر دکھائے جو نہ صرف ملک کی عسکری تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کے موقف کو تقویت ملی۔ پہلگام میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کا الزام ایک بار پھر بغیر تحقیق کے پاکستان پر دھر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا اور حکومت کی جانب سے روایتی الزام تراشی کے ساتھ ساتھ سرحدی خلاف ورزیاں، میزائل اور ڈرون حملے اور

Read more

جنہوں نے خاموشی بیچی وہ آج بولنے کا حق نہ لیں

وفاقی حکومت کا سندھو دریا پر کینالز بنانے کے منصوبے سے پیچھے ہٹنا دراصل سندھ کے عوام کی زبردست جدوجہد اور مسلسل مزاحمت کا نتیجہ ہے نہ کہ کسی آئینی، اخلاقی یا پارلیمانی اصول کی پاسداری کا ثبوت۔ وفاقی حکومت کی یہ پسپائی واضح کرتی ہے کہ جب تک عوام سڑکوں پر نہ آئیں اپنی زمین، پانی اور شناخت کے لیے آواز بلند نہ کریں اس نظام سے کسی خیر کی توقع عبث ہے۔ وفاقی حکومت کا فیصلہ عوامی دباؤ

Read more

آپریشن بنیان مرصوص

10 مئی 2025 ء کو پاکستانی افواج نے ایک ایسی کارروائی کا آغاز کیا جس نے نہ صرف جنوبی ایشیا کے جغرافیائی و سیاسی منظر نامے کو بدل دیا بلکہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں ایک ناقابل فراموش باب رقم کیا۔ آپریشن بنیان مرصوص، جس کا نام قرآنی آیت سے ماخوذ ہے، ایک عسکری حکمت عملی سے کہیں بڑھ کر تھا۔ یہ پاکستانی قوم کی غیر متزلزل استقامت، ایمانی جذبے اور قومی اتحاد کا مظہر بن گیا۔ سورۃ الصف کی

Read more

پاکستانی تاریخ کا بڑا دن

قارئین آج ہم آپ کے سامنے پاکستانی تاریخ کے ایک بڑے اور اہم دن کے حوالے سے بات کرنا چاہ رہے ہیں جس دن پاکستان نے خطے کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے مضبوط دفاع کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ 28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 28 مئی 1998 کو کامیاب ایٹمی تجربات کر کے دنیا کو اپنی دفاعی صلاحیت کا

Read more

چاغی کی گواہی: جب ڈاکٹر عبدالقدیر نے تاریخ رقم کی

پاکستان کی تاریخ میں چند ایام ایسے ہیں جو قوم کی تقدیر کا تعین کرتے ہیں۔ 28 مئی 1998 ء کا دن، جسے ہم یومِ تکبیر کے نام سے یاد کرتے ہیں، انہی میں سے ایک ہے۔ یہ دن صرف ایٹمی تجربہ نہیں تھا بلکہ ایک مکمل فکری، سائنسی، عسکری اور قومی جدوجہد کا عملی اظہار تھا۔ مگر اگر اس دن کی کوئی آواز ہے، تو وہ سب سے پہلے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہے، جنہوں نے علم، عزم اور

Read more

مْودی کا سودا بِک کیوں نہیں رہا

پاکستان کے خلاف چار دنوں تک جدید ترین ہتھیاروں کے استعمال کے باوجود بھارت ایک بھی ایسا ہدف حاصل نہیں کر پایا جو اس کی ’’فتح‘‘ کا یقین دلائے۔ بہاولپور، مرید کے اور مظفر آباد میں چند مساجد و مدارس کو ’’دہشت گردوں کی تربیت گاہیں‘‘ ٹھہرا کر دور مار میزائلوں سے زمین بوس کر دینا ’’دہشت گردی‘‘ ختم نہیں کر سکتا۔ ’’دہشت گردی‘‘ کی تمنا بنیادی طور پر انسانی دل و دماغ میں مچلتی ہے۔ وہ دیگر جذبات پر

Read more

’گولی‘ میں دم ہوتا تو مودی الفاظ کے نشتر نہ چلاتے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی پُراشتعال، انسانیت سوز اور کسی بھی بڑے لیڈر کے مرتبے و مقام سے گری ہوئی تقریر کی ہے۔ انہوں نے پاکستانی عوام کو تشدد پر اکسایا اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی‘۔ یہ ہتک آمیز اور سفارتی آداب سے گری ہوئی باتیں، ایک ایسے موقع پر کی جا رہی ہیں جب

Read more

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش: ایک جرات مندانہ پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران جس انداز سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام دوطرفہ تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے، اور تجارت و انسدادِ دہشت گردی کے ضمن میں بھارت سے بات چیت کے لیے آمادگی کا اظہار کیا، وہ جنوبی ایشیا کے سیاسی ماحول میں ایک خوشگوار تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند ہے۔ تاریخی طور پر اس خطے میں الفاظ سے زیادہ اسلحہ حرکت میں آتا

Read more

سیاست اور پولی گرافی کا گٹھ جوڑ

پاکستان کی سیاست میں سچ اور جھوٹ کی تلاش، بالکل ایسے ہے جیسے دودھ میں سے بال نکالنا یا بال میں سے دودھ۔ دونوں کام یکساں طور پر لاحاصل محسوس ہوتے ہیں، کیونکہ یہاں نہ دودھ خالص ہے، نہ بال اصلی۔ ایسے میں جب کسی سیاستدان کے بیان کو ”سچ یا جھوٹ“ کے معیار پر پرکھنے کی نوبت آ جائے، تو پولی گراف مشین کو خود پہلے کسی سائیکاٹرسٹ کے پاس لے جانا پڑتا ہے، تاکہ وہ ذہنی طور پر

Read more

یوم تکبیر: بڑے زوروں سے منوایا گیا ہُوں

ممتاز شاعر اور قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری مرحوم کا یہ مصرع ”بڑے زوروں سے منوایا گیا ہُوں“ ان نازک حالات کی تصویر کشی کرتا دکھائی دیا جو پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کو عالم اسلام کی پہلی جوہری قوت بننے میں پیش آئیں۔ اسے رکاوٹوں اور عالمی طاقتوں کے دباؤ اور مشکلات کے کئی دریا عبور کرنے پڑے۔ یوم تکبیر اپنے نام کی طرح قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ زندہ قومیں اپنے

Read more

کامریڈ چودھری فتح محمد کی پانچویں برسی

کامریڈ چودھری فتح محمد ایک انقلابی سیاسی رہنما، کسان تحریک کے بانی اراکین میں سے ایک اور پاکستان کے محکوم طبقات کے حقوق کے لئے زندگی بھر جدوجہد کرنے والے سپاہی تھے، جو پیر، 25 مئی 2020 کی صبح انتقال کر گئے۔ چودھری فتح محمد 16 مئی 1923 کو ضلع جالندھر کے نزدیک ایک چھوٹے سے گاؤں ”چاہڑکے“ میں نچلے متوسط طبقے کے گھرانے میں پیدا ہوئے۔ بی اے کے امتحان کے بعد انہوں نے برطانوی فوج میں کیڈٹ افسر

Read more

مورو سانحہ: سندھ میں انسانیت اور اعتماد کا بحران

مئی 2025 میں، پاکستان کے صوبہ سندھ کا چھوٹا سا شہر مورو ایک پرتشدد تصادم کا مرکز بن گیا، جس نے صوبے کو ہلا کر رکھ دیا اور پورے ملک میں گونج اٹھی۔ یہ واقعہ جو کہ کارپوریٹ زراعت اور دریائے سندھ پر اضافی نہروں کی تعمیر کے خلاف حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر شروع ہوا، ایک سانحہ میں تبدیل ہو گیا، جس میں کم از کم دو مظاہرین، زاہد لغاری اور عرفان لغاری کی جانیں گئیں

Read more

مشہور ٹی وی اداکار طلعت حسین کی پہلی برسی، 26 مئی 2025

پاکستان کے معروف صدا کار، پی ٹی وی کے عہد ساز اور مشہور ادا کار، طلعت حسین 26 مئی 2024 کو کراچی میں 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک نجی ہسپتال میں داخل تھے اور کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ وہ 1940 میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ انہیں کراچی مرکز کے ڈرامہ سیریل ہوائیں میں لازوال ادا کاری کر کے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی تھی۔ انہوں نے لندن سکول آف میوزک اور

Read more

بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ جیتنے کی قیمت بھگتنے کو تیار رہیں

جنگ جیت کربھی اقتصادی اعتبار سے اس کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ سالانہ بجٹ کی طرف بڑھتے ہوئے پاکستان ان دنوں مذکورہ بالا حقیقت کا سامنا کر رہا ہے۔ سچ کو ملفوف انداز میں بیان کرنے کا عادی ہوا ذہن مگر اس کا ذکر کرنے سے گھبرا رہا ہے۔ خدشہ لاحق ہے کہ اس جنگ کی بدولت رونما  ہوئے اقتصادی سوالات کا ذکر کرتے ہوئے جو 6 مئی کی رات سے 10 مئی کی سہ پہر تک جاری رہی

Read more

پی۔ ٹی۔ آئی اور ’معمولِ نو‘ (NEW NORMAL)

اپریل 2022 میں، تحریکِ عدم اعتماد، کے ذریعے محرومِ اقتدار ہونے کے بعد تحریکِ انصاف کے سامنے ایک راستہ تو وہی تھا جو جمہوری فکر کی حامل، سیاست کا وسیع تجربہ رکھنے والی بالغ فکر جماعتیں اختیار کیا کرتی ہیں۔ وہ سیدھے سبھاؤ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ جاتی۔ صرف دو ووٹوں کی برتری سے قائم، معجونِ مرکب جیسی مخلوط حکومت کا ناطقہ بند کیے رکھتی اور سائفر جیسے ناٹک رچانے اور فوج کو نشانے پر رکھ لینے کے بجائے تحمل

Read more

کالم لکھنا ہے

منگل 20 مئی کا دوسرا پہر شروع ہو چکا تھا۔ کالم قریب قریب مکمل ہو چکا تھا۔ اچانک برادرم فتح نصر نے حسب عادت Dictation بیچ میں چھوڑ کر تازہ خبروں پر ایک نظر ڈالی اور چونک کر ایک بڑی خبر سنائی۔ درویش ایک لحظے کو سکتے میں آ گیا۔ چند لمحات کی خاموشی کے بعد دھندلے پڑتے حافظے کی تختی پر عربی زبان کے دو جملے ابھرے۔ بے ساختہ کہا ’فالحمد للہ علیٰ ذالک۔ جزاکم اللہ احسن الجزائ۔‘ انسانی

Read more

بگ برادر، بریو نیو ورلڈ اور ڈاک شارٹ فلم فیسٹول بہاول پور

بابائے صحافت والٹر لپمین کا خیال تھا کہ ہم دنیا کو میڈیا کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔ سن انیس سو بائیس میں جب انہوں نے یہ بات کہی ہوگی تو اُس وقت میڈیا کا مطلب اخبارات، میگزینز اور گونگی فلموں سے زیادہ اور کیا ہو گا؟ ابھی تو پہلا ریڈیو سٹیشن قائم ہوئے بھی محض ایک برس ہوا ہو گا اور یہ بھی نہیں معلوم کہ کتنے لوگ اس کی نشریات سنتے ہوں گے۔ ابھی تو دنیا نے ٹیلی ویژن

Read more

حیات ابدی کی تلاش

  زندگی، موت، حیات بعد از موت، حیات ابدی یعنی ایسی زندگی جس میں موت کا وجود یا تصور نہ ہو اور حیات ابدی بعد از موت بظاہر مختلف موضوعات ہیں مگر یہ تمام زندگی اور موت جیسے بنیادی تصورات کے گرد ہی گھومتے نظر آتے ہیں۔ موت اس کائنات کی ایک اٹل حقیقت ہے جس پر دنیا کے تمام مکاتب فکر متفق ہیں یعنی جو ذی روح اس دنیا میں آیا ہے اس نے ایک دن واپس جانا ہے۔

Read more

پاکستانی سیاست میں خواتین کے لیے مخصوص نشستیں

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں خواتین نے سیاست میں نمایاں کردار ادا کیا، لیکن اس کردار کی راہ میں مسلسل رکاوٹیں اور چیلنجز حائل رہے۔ قیامِ پاکستان سے لے کر 2024 کے عام انتخابات تک، خواتین کی سیاسی نمائندگی ایک ارتقائی عمل سے گزری ہے۔ اس مضمون میں خواتین کی پارلیمانی تاریخ، سیاسی جماعتوں میں ان کے ساتھ ہونے والا امتیازی سلوک، 2024 کے انتخابات میں ان کی شرکت اور موجودہ چیلنجز کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان

Read more

پاک بھارت طاقت کا توازن

پاکستان اور بھارت کی دفاعی صلاحیتیں جنوبی ایشیا میں طاقت کے نازک توازن کی علامت ہیں۔ دونوں ممالک ایٹمی طاقت کے حامل ہیں جس کی وجہ سے یہ خطہ دنیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ بھارت کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوج ہے جس میں تقریباً 14 لاکھ فعال فوجی شامل ہیں۔ اس کے پاس جدید جنگی طیارے (رافیل، سخوئی، تیجا) ، جدید میزائل سسٹم (اگنی، پرتھوی) اور ائرکرافٹ کیریئر جیسے نیول اثاثے موجود ہیں۔ دوسری

Read more

ناول لہو رنگ فلسطین

تاریخ کو فکشن کے ساتھ جوڑ کر پڑھنا اور سمجھنا میرا محبوب مشغلہ ہے۔ اس لیے کہ جو سچ اکثر تاریخ کی کتب میں طاقتور حکمرانوں کی منشاء و صوابدید پر ان کے من پسند مؤرخین اپنی مرتبہ تاریخی کتب میں درج کرتے ہیں، وہ وقت کے حقیقی سچ سے مختلف و متضاد ہوا کرتا ہے۔ تاریخ گہنانے کے صدیوں سے جاری عمل میں اگر کہیں تاریخ اپنی حقیقی صورت میں دکھائی دیتی ہے تو فقط انہی ادیبوں اور شعراء

Read more

مورخ صاحب

یونیورسٹی میں جب شعبہ تاریخ میں داخلہ لینے گیا تو جس شخصیت کا نام سب سے زیادہ کانوں میں گونجا وہ مورخ صاحب کا تھا۔ اُس دن کیونکہ وقت مختصر تھا اور کام بہت زیادہ اس لئے ملاقات نہ ہو سکی مگر دل میں ٹھان لی کہ جب ایم اے تاریخ میں داخلہ مل جائے گا تو ان سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گا تاکہ پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کی تاریخ پر بھی دسترس حاصل ہو

Read more

تحریک انصاف اور مذاکرات

پاکستان کی سیاسی فضا ایک بار پھر کشیدگی کے گھنے بادلوں میں گھِری نظر آ رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور طاقتور حلقوں کے درمیان جاری سرد جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ذرائع اور سیاسی مبصرین کے مطابق پس پردہ مذاکرات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور بعض حلقے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ممکنہ رہائی کے امکانات پر بھی بات کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی قیادت کا موقف

Read more

بابا بلیک شیپ کا مابعد نو آبادیاتی مطالعہ

میرا چھوٹا بھتیجا خوشی خوشی انگریزی نظم ”Baa Baa Black Sheep“ گنگنا رہا تھا۔ اس کے لہجے میں ایک معصوم خوشی، نرمی اور بے فکری تھی۔ نرسری کلاس کے دنوں میں ہم بھی اسی طرح جھوم جھوم کر انگریزی نظمیں گاتے تھے اور سیکھنے کے عمل کو تفریح کے طور پر محسوس کرتے تھے۔ آج، جب میں نے اس مشہور زمانہ نظم کو مکمل توجہ سے سنا، تو اس کے الفاظ میرے لیے یکایک اجنبی اور کسی حد تک چونکا

Read more

سامری عہد نامہ

وہ آسمان نہیں تھا، نہ بادل، نہ ستارے۔ بس لامتناہی ڈیجیٹل فضا، جہاں ہر بائٹ ایک وعدہ تھا، ہر بائٹ ایک یادداشت۔ شفاف پلیٹ فارم پر نوح کھڑا تھا، اس کے ہاتھ میں ہولوگرافک طومار، سینے پر بلاک چین کی مہر۔ اس کی آواز نے خاموشی توڑی: ”میں کوڈ کے ذریعے وہ امن لایا ہوں جو تلوار نہ لا سکی۔“ سمعی، نیم شعور سرور، نے جواب دیا: ”تمہاری ڈیجیٹل کشتی کی منزل کیا ہے؟“ نوح نے وضاحت کرتے ہوئے کہا:

Read more

فتنہ الخوارج سے فتنہ الہندوستان تک

فتنہ الخوارج کے بعد فتنہ الہندوستان کی دریافت سے افواج پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک نئے ایجنڈے اور عزم کا اظہار کیا ہے۔ چند روز پہلے بھارتی جارحیت کے خلاف کامیابی کے بعد پاکستانی ریاست نے دفاعی پوزیشن سے جارحانہ طرز عمل اختیار کیا ہوا ہے۔ ایک طرف ملک میں دہشت گردی میں ملوث تمام بھارتی پراکسیز کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تو دوسری طرف بظاہر بنیادی حقوق کی مہم چلانے والے گروہوں کو مشکوک

Read more

وزیر اعظم پاکستان کا مثبت پیغام؟

وزیر اعظم پاکستان کا ہندو اور سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کو صوبائی اور وفاقی سطح پر وزارتوں پر تعینات کرنا ایک ایسا اقدام ہے جس پر داخلی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف آرا سامنے آئی ہیں۔ یہ عمل کچھ کے نزدیک مسیحی برادری کے ساتھ ”امتیازی سلوک“ کی علامت ہے، جبکہ دوسرے اسے پاکستان کی مذہبی رواداری اور اقلیتی حقوق کے تحفظ کا ”مثبت پیغام“ قرار دیتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم دونوں پہلوؤں کا جائزہ

Read more

پاکستان۔ ماہرِ امراضِ جنگی جنون۔ مکمل کالم

ہم کالم نگاروں کے لیے بڑی مصیبت ہے، کووڈ آیا تو ڈاکٹر بننا پڑا۔ کمپنیوں کو ویکسین بنانے کے مشورے دیے، لوگوں کو وائرس کی اقسام سمجھائیں، طریقہ علاج تک بتایا۔ اور جب پاک بھارت جنگ کا غلغلہ شروع ہوا تو مجبوراً ہمیں جنگی امور کے ماہر کا روپ دھارنا پڑا۔ لگے ہیں بتانے لوگوں کو کہ بھارت کا ایس 400 ائر ڈیفنس سسٹم کیا ہے، اسرائیل ساخت کے ہیروپ ڈرون کیسے کام کرتے ہیں، ہمارے میزائل انڈیا کے ریڈار

Read more

پرانی یادیں: اسکول میں داخلہ

میرے والد محکمہ موسمیات میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ اس محکمے میں لوگوں کا ایک یا دو سال ایک جگہ گزارنے کے بعد کافی باقاعدگی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ کیا جاتا تھا۔ جب 1957 میں ان کی پوسٹنگ کراچی میں تھی تو انہیں پشاور جانے کے لیے تبادلے کے احکامات ملے۔ پشاور میں انہوں نے محکمہ موسمیات سے وابستہ جس آفس کو جوائن کیا اس کا نام Upper Atmospheric Research Station (UARS) تھا۔ اگرچہ یہ دفتر

Read more

فیلڈ مارشل

فوجی دنیا میں فیلڈ مارشل کا لقب محض ایک عہدہ نہیں، بلکہ یہ قیادت، شجاعت، بصیرت اور حکمت عملی کا ایک ایسا بلند و بالا مینار ہے جو فوجی تاریخ کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح جگمگاتا ہے۔ فیلڈ مارشل کی اصطلاح کا آغاز قرون وسطیٰ کے یورپی درباروں سے ہوا، جہاں مارشل کا مطلب ابتدا میں شاہی لشکر کا منتظم ہوتا تھا۔ وقت کے ساتھ ساتھ، یہ عہدہ فوجی سربراہی کی علامت بن گیا اور کئی ممالک

Read more

جرمنی کا حسن ناصر، ارنسٹ تھیلمان

ارنسٹ تھیلمان (Ernst Thälmann) اور حسن ناصر، دو مختلف براعظموں، مختلف تہذیبوں اور مختلف زمانوں سے تعلق رکھتے تھے، مگر ان کے فکر و عمل میں ایک ایسی مماثلت تھی جو تاریخ کے اوراق پر ان کے ناموں کو ایک لڑی میں پرو دیتی ہے۔ یہ دونوں انقلابی شخصیات اپنے اپنے وطن کے جبر کے خلاف سینہ سپر ہوئیں، اور اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر آنے والی نسلوں کے لیے مزاحمت کی ایک درخشاں مثال قائم کر گئیں۔ ان

Read more

پاک بھارت بات چیت، وقت کی اہم ترین ضرورت

حکومت پاکستان اور پاک فوج نے گزشتہ روز خضدار میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری بھارت پر عائد کی ہے اور کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں کی طرح یہ خود کش دھماکہ بھی بھارتی اشارے پر فتنہ الہندوستان نے کیا تھا۔ اس سے پہلے پاک فوج کی 270 ویں کور کمانڈر کانفرنس نے دہشت گردی میں ملوث تمام بھارتی پراکسی گروہوں سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔ آج آئی ایس پی آر کے

Read more

گل شیر سنگھ کی دادی حسینو کو بچھڑے بھائیوں کا انتظار

کئی دنوں سے واٹس ایپ پہ لگاتار کال آ رہی تھی اور کتنی ہی دیر گھنٹی بجتی ہی رہتی تھی۔ جب سبز بٹن دبایا تو سرحد پار کہیں سے کسی گل شیر خان کی گھگھی سی آواز میرے کانوں میں گونجنے لگی۔ انڈین پنجاب کے ضلع مکتسر کے گاؤں ’چبھڑاں والی‘ سے کریانے کی ایک چھوٹی سی دکان پہ بیٹھا گل شیر کوئی بہت ضروری بات کرنا چاہتا تھا۔ انیس سو سنتالیس کی ہجرت کے وقت چبھڑاں والی کا ضلع

Read more

پاک فوج ریاست کا حصّہ یا ریاست؟

پاک بھارت جنگ میں فتح حاصل کرنے کے بعد آرمی چیف عاصم منیر ایوب خان کے بعد فیلڈ مارشل کا خطاب حاصل کرنے والے دوسرے آرمی چیف ہیں۔ جنگ کے بعد بلاشبہ پاک فوج نے اپنا کھویا ہوا وقار حاصل کر لیا۔ جو کہانیاں 1965 کی جنگ کے متعلق ہم اپنے بزرگوں سے سنتے تھے اس کی ایک جھلک ایک مرتبہ پھر دیکھنے کو ملی۔ پاک فضائیہ کے جو کارنامے 65 کی جنگ میں سننے کو ملتے تھے آج پھر

Read more

فیلڈ مارشل عاصم منیر: حق بہ حق دار رسید

دنیا کی عسکری تاریخ میں کچھ عہدے ایسے ہوتے ہیں جو صرف طاقت، قابلیت اور قیادت کی اعلیٰ ترین علامت نہیں ہوتے، بلکہ ان کے ساتھ تاریخ، عزت اور عظمت جُڑی ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک اہم ترین فوجی عہدہ ”فیلڈ مارشل“ کا ہے۔ ”فیلڈ مارشل“ ایک اعلیٰ ترین فوجی رینک ہے جو کسی ملک کی فوج میں غیرمعمولی خدمات، عسکری قیادت اور قومی دفاع میں بے مثال کردار ادا کرنے والوں کو دیا جاتا ہے۔ یہ تاحیات اعزاز

Read more

کیا پاکستان کی سیاست کبھی ”سیزن فائنل“ دیکھے گی؟

پاکستان کی سیاست کسی ان تھک ڈرامے کی طرح ہے جس کا اگلا سین ہمیشہ پچھلے سے زیادہ ہنگامہ خیز ہوتا ہے۔ جیل یاترائیں، ملک بدریاں، مقدمے، این آر او، اور پھر دوبارہ وہی چہرے، تھوڑا میک اپ بدل کر۔ کیا یہ سلسلہ کبھی رکے گا؟ ہر بار جب کوئی نیا چہرہ اقتدار میں آتا ہے، پرانے کرداروں کی پکڑ دھکڑ شروع ہو جاتی ہے۔ عوام سمجھتے ہیں شاید اب انصاف ہو، مگر جلد ہی منظر نامہ بدل جاتا ہے۔

Read more

کیا صرف جنگیں جیتنا کافی ہے؟

چند روز قبل پاکستانی قوم نے ایک بار پھر اپنی فوج کی جرات و بہادری پر فخر کیا۔ ایک ایسا دشمن جس کی عسکری طاقت، معیشت اور عالمی پشت پناہی ہم سے کئی گنا زیادہ ہے، اسے منہ توڑ جواب دے کر پاکستانی افواج نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ یہ قوم نہ کمزور ہے، نہ بزدل، اور نہ ہی کسی بیرونی جارحیت کو خاموشی سے برداشت کرے گی۔ یہ بلاشبہ ایک بڑی فتح تھی، عسکری لحاظ سے، جذبے

Read more

تاریخ پیدائش کے عجائبات

ایک مدت سے تاریخ پیدائش غیرمعمولی اہمیت اختیار کر چکی ہے، کیونکہ قسمت کا حال بتانے والے نجومی سب سے پہلے تاریخ پیدائش معلوم کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ستارہ شناس محترمہ اپنی گفتگو میں اِس واقعے کا ذکر کرتی ہیں کہ میرے با اعتماد دَوستوں نے لیفٹیننٹ جنرل سیّد عاصم منیر کی تاریخ پیدائش فراہم کی تھی۔ مَیں نے اُس کی بنیاد پہ اُن کا زائچہ بنایا اور جب اُن سے ملاقات ہوئی، تو مَیں نے اُنھیں آرمی چیف بننے

Read more

دا کائٹ رنر: مطالعہ تجزیہ اور تبصرہ

  3۔ کائٹ رنر: خالد حسینی کا پرو امریکن اور پرو ویسٹرن ازم کائٹ رنر پڑھتے ہوئے مصنف کا بیانیہ واضح طور پر مغربی افکار اور نظریات سے متاثر محسوس ہوتا ہے۔ اس بنا پر ”دا کائٹ رنر“ کتاب کچھ حد تک مشکوک بھی ہو جاتی ہے کہ کیا یہ کسی ایجنڈے کے تحت کی گئی تصنیف ہے یا واقعی غیر جانبداری سے حقائق اور احساسات بیان کرنے کی کوشش کی گئی؟ کیا مصنف کوئی منطق اور ثبوت فراہم کر

Read more

پاک بھارت تنازع کے تناظر میں، تاریخ، سیاست، دفاع اور قومی یکجہتی

حالیہ پاک۔ بھارت تنازع، جو مئی 2025 ء میں بھارت کے میزائل حملوں سے شروع ہوا، نے پاکستان کی عسکری طاقت اور قومی اتحاد کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔ بھارت نے آپریشن سندور کے نام سے 22 اپریل 2025 ء کو پہلگام حملے کے جواب میں شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، لیکن پاک فضائیہ اور فوج نے پانچ بھارتی لڑاکا طیاروں کو گرانے سمیت بھرپور جوابی کارروائی کی، جسے آپریشن بنیان مرصوص کا نام دیا گیا۔

Read more

لارنس آف عربیہ: ایک متنازع تاریخی کردار

الحمرا آرٹ کونسل کے زیر اہتمام مختلف تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ ادبی ہو یا تخلیقی کسی علاقے کی روایت ہو یا ثقافتی ورثہ۔ ان میں جا کر ہمیشہ احساس طراوت ہوتا ہے۔ پچھلے دنوں لارنس ان لاہور کے عنوان سے اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام چند نئے چہروں کے ساتھ دلچسپ کھیل دیکھنے کا ملا۔ جس میں ہر اداکار کی اداکاری اس کے فن کے عروج کا منہ بولتا ثبوت تھا۔ پا منظر اتنا جاندار تھا کہ پیش منظر کی

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 42 : تسکینِ تلاطم

”بہتیرے کہتے ہیں کہ کون ہم کو کچھ بھلا دکھائے گا؟ اَے خداوند! تُو اپنی رُوشنی ہمارے اُوپر ظاہر کر۔ تُو نے میرے دل میں وہ خوشی بخشی ہے جو اُن کو اُن کے اناج اور مَے کی فراوانی کے وقت حاصل ہوتی ہے۔ میں امن سے لیٹوں گا اور سو جاؤں گا، کیوں کہ، اَے خداوند، تُو ہی مجھے اکیلا، سلامتی سے بسنے دیتا ہے۔“ زبور 4 : 6۔ 8 ڈئیر شاہد، بھئی سب سے پہلے تو میں تمہارا

Read more

عمران خان کا بادشاہ اور جنگل کا قانون

ستم ظریفی دیکھئے کہ تحریک انصاف کے بانی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کی خواہش میں آرمی چیف عاصم منیر کو ’فیلڈ مارشل‘ بننے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ اور خیبر پختون خوا میں ان کے ’وزیر اعلیٰ‘ امین گنڈا پور حکومت کو دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر عمران خان سے ملاقات نہ کرائی گئی تو وہ آئی ایم ایف پروگرام میں تعاون نہیں کریں گے۔ دونوں قوم کے مفاد کی آڑ میں ذاتی سہولتیں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس

Read more

کیا ہم نے کبھی فرض سے انکار کیا؟

  ایس بی جون ” مجھے اکثر یہ شکایت سننے کو ملتی تھی کہ ہم کرسچن لوگوں کو آگے بڑھنے کے کم مواقع ملتے ہیں۔ میں ہمیشہ اُنہیں کہتا کہ اقلیت کو اکثریت کا مقابلہ کرنے کے لئے بہت سخت محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ ایک عالمی حقیقت ہے۔ فنکار کو اُس کے مذہب اور نام سے نہیں اُس کے کام سے واہ واہ یا ستائش ملتی ہے۔ مجھے بھی میری عمر بھر کی محنت اور کاوشوں کا صلہ

Read more

جاننے اور پہچاننے کا وقت

حالیہ پاک بھارت کشیدگی نے دنیا کے سامنے کئی حقیقتیں آشکار کی ہیں۔ طاقت کے نشے میں کسی ملک کو کمزور سمجھ  کر اور اپنی صلاحیتوں کے زعم میں دوسرے کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگانے پر آپ کی مہم جوئی کیسے آپ کے گلے پڑ سکتی ہے اس کا اندازہ دنیا نے لگا لیا ہے۔ کل تک آپ اپنے طور پر ایک غیر متنازعہ قوت تھے اور آج آپ کو اپنا آپ دکھا نے کے لئے پہلے سے زیادہ

Read more

فیلڈ مارشل کا عہدہ: جنرل عاصم منیر کی ترقی اور اس کے قومی و عسکری اثرات

حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اس غیر معمولی پیشرفت کا اعلان وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے ذریعے کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں کیا گیا۔ اس اعلامیے کے مطابق جنرل عاصم منیر کو یہ

Read more

ڈاکٹر آدم نئیر: سرائیکی خطے کا گمشدہ ماہرِ انسانیات و موسیقی اور ہماری علمی بے حسی

جنوبی پنجاب کے دیہات میں گونجنے والے لوک گیت، چولستان کے صحرا میں بکھری داستانیں، اور سرائیکی خطے کی صوفیانہ روایات۔ یہ سب کچھ اگر آج تک زندہ ہے، تو اس میں ڈاکٹر آدم نئیر جیسے گمشدہ محققین کا خونِ جگر شامل ہے۔ مگر افسوس، ہم نے اپنے ہی مورخ کو فراموش کر دیا۔ جنوبی پنجاب کی ثقافت، موسیقی اور روایات پر جب بھی تحقیق کی بات ہوتی ہے تو چند نام ہی سامنے آتے ہیں۔ لیکن ایک ایسا محقق

Read more

ہم بھارت سے نہیں جیت سکتے

پاک بھارت جنگ کی اصل کہانی یہ ہے۔ اس بار افواج پاکستان نے وطن عزیز کی محبت اور اسلام کی سربلندی کے نظریے کو فوقیت دیتے ہوئے بھارت کو سبق سکھانے کا حتمی فیصلہ کیا۔ جہاد کے حقیقی جذبے سے سرشار اور شوق شہادت کو پورا کرنے کی غرض سے بہادر پاکستانی فوجیوں اور مجاہدین نے بہت خفیہ تیاری کے بعد جس کی بھنک بھی بھارتی جاسوس ایجنسیوں کو نہیں پڑ سکی تھی، بھارت پر کشمیر کے راستے بھرپور حملہ

Read more

خاموش الزام، بے آواز سچائی

میری عدالت میں پیشی تھی۔ موسم کی خنکی میں کچھ خاص شدت نہ تھی، مگر دلوں میں کچھ ایسا ضرور تھا جو سرد مہری کی چادر اوڑھے ہوئے تھا۔ میں اس دن عدالت میں بچوں کے نان و نفقہ کا مقدمہ دیکھ رہا تھا۔ یہ غالباً سنہ 2020 اوائل میں پاکستان میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سے دو ماہ پہلے کی بات ہے۔ میں ان دنوں فیملی کیسز بہت ہی کم لیتا تھا مگر ایک وکیل دوست کے اصرار

Read more

قرۃ العین حیدر کے ناول ”سیتا ہرن“ کا لسانیاتی جائزہ

قرۃ العین حیدر اردو ناول کی ایسی ادیبہ ہیں جنہوں نے زبان کے جمالیاتی، فکری اور تہذیبی امکانات کو ایک نیا اسلوب عطا کیا۔ ان کا ناول ”سیتا ہرن“ نہ صرف ایک تخلیقی بیانیہ ہے بلکہ زبان کی تہذیبی نفسیات، تاریخی لحن، اور علامتی اظہار کا بہترین مظہر ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں ناول ”سیتا ہرن“ کا لسانیاتی تجزیہ کیا گیا ہے تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ قرۃ العین حیدر نے زبان کو محض اظہار کا ذریعہ نہیں بلکہ

Read more

آزادی کا امتحان: کیا انسان محبت چنتا ہے یا ظلم؟ رِدم زیرو کی گواہی

انسانی فطرت، ایک گہری اور پراسرار سمندر کی مانند، صدیوں سے فلسفیوں، شاعروں، اور سائنسدانوں کو اپنی گہرائیوں میں غوطہ زن ہونے کی دعوت دیتی رہی ہے۔ اس سمندر کی سب سے بڑی موج، سب سے بڑا سوال شاید یہ ہے کہ  اگر انسان کو مکمل آزادی، مطلق اختیار کی کشتی سونپ دی جائے تو اس کا رخ کس ساحل کی طرف ہو گا؟ کیا وہ محبت، ہمدردی اور تخلیق کے جزیروں پر لنگر انداز ہو گا، یا ظلم، بربریت

Read more

اماں کے فون سے لے کر بھارتی میڈیا تک: فیک نیوز کی جنگ

رات کا پہر، کراچی کی خاموش فضا  اور میں اپنے بستر پر نیم دراز، لیپ ٹاپ پر پاک بھارت کشیدگی کی تازہ ترین خبریں کھنگال رہا تھا۔ بھارتی میڈیا نے ایسی ”جنگی صورتحال“ تراشی ہوئی تھی جیسے پورے لاہور کو بندرگاہوں کا گڑھ بنا دیا گیا ہو، اور خبر دے دی کہ بھارتی فوج نے کراچی کی بندرگاہ پر قبضہ جما لیا ہے۔ میں ابھی ان ”نئی نویلی“ جنگی خبروں  پر قہقہے مار ہی رہا تھا کہ اماں کا فون

Read more

منڈی بہا الدین میں ہزاروں سال پرانے سکوں کی کھوج

کیسے ہو جاتا ہے، کیسے ہو گیا مٹی میں گھٹنوں بیٹھ کر ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں سے مٹی کے لمس سے تاریخ کی جھلک محسوس کرنا اللہ تعالیٰ کی عطا ہے۔ منڈی بہاءالدین کی سرزمین بچپن سے میرے لیے صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک ایسی تہذیب کی گواہی ہے جو وقت کے گرد و غبار میں دفن ہو گئی۔ میرے دل میں ہمیشہ یہ جستجو رہی ہے کہ میں اپنے آبائی علاقے کی تاریخ کے ان

Read more

امرتا پریتم اور دکھوں کے پنجر

  ہندوستان کی تقسیم، فسادات اور ہجرت پر لکھی جانے والی بعض کہانیاں ایسی سوہان روح  ہیں کہ جنھیں پڑھ کر کوئی حساس انسان سکون کی نیند نہیں سو سکتا، درد و رقت کے یہ زخم خودبخود روح کی گہرائیوں میں اتر کر آپ کا قلبی و ذہنی سکون تہس نہس کر دیتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم جب جب سرحدی اطراف میں پھیلی نفرت کی وجوہات کا تعین کرنا چاہیں گے ہمیں تب تب تاریخ کے اس

Read more

مثالی ٹیچر کی پہچان

میں اکثر سوچتا ہوں کہ کہ میں کیوں سوچتا ہوں، میں لوگوں سے ملتا ہوں، جانتا ہوں، مجھے گفتگو کرنے کا شوق ہے، میں اجنبیوں سے بھی گفتگو کرتا ہوں، مجھے نئے لوگوں سے ملنا بھی پسند ہے اور میں پہل بھی کرتا ہوں، لیکن کبھی کبھار اندر سے آواز آتی ہے کہ شاید یہ بہتر نہیں ہے، یا شاید گفتگو کرنا ہی نہیں چاہیے بہرحال مجھے یہ آواز مسلسل یاد دہانی کرواتی ہے کہ اپنا سکون اپنے اندر ہی

Read more

ہماری فصل گل اور پس جنگ دانش

برادرم سہیل وڑائچ نے حالیہ تحریر میں خود کو ’چراغ آخر شب‘ سے تشبیہ کیا دی، اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔ احتجاج کرنا چاہا مگر یہ سوچ کر خاموش رہا کہ ابھی تو عزیزم یاسر پیرزادہ سے چونچ لڑائی ہے۔ ہر وقت دوستوں سے جھگڑنا، اپنے ہی سینہ چاک سے دست و گریباں ہونا کہاں کی شرافت ہے۔ سہیل صاحب اس نیاز مند سے کوئی دو تین برس بڑے ہیں اور حالیہ چار عشروں کے جاں

Read more

جنرل عاصم منیر کے لیے فیلڈ مارشل کا منصب

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ میں آپریشن بنیان مرصوص کی قیادت کرنے اور پاکستان کو فتح دلانے پر عطا کیا گیا ہے۔ عاصم منیر ملکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے جنرل ہوں گے۔ اس سے پہلے جنرل محمد ایوب خان نے 1959 میں اپنی ہی کابینہ سے فیلڈ مارشل کا اعزاز حاصل کرنے

Read more

احمد کریم خان اور بین الاقومی فوجداری عدالت

اپنے مفادات کی بات ہو تو مغرب اپنے کپتان امریکہ کی سربراہی میں ملکوں اور حکومتوں کو برباد کے لئے کسی قسم کے ٹھوس شواہد کا محتاج نہیں۔ چند باتوں اور مفروضوں پرہی یو این سیکورٹی کونسل راتوں رات قراردادیں  منظور کر کے کسی بھی ملک پر چڑھائی کی اجازت دے دیتی ہے۔ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے ملکوں اور شخصیتوں پر پابندیاں لگ جاتی ہیں۔ امریکہ یوکرین کی مدد کے لئے اربوں ڈالر اور اسلحے کے انبار لیے دوڑا

Read more

پاکستان یوتھ لیگ والنٹیر فورم کا آنکھوں دیکھا حال

  تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ تنظیموں نے معاشرے کی زبوں حالی کی نبض دیکھ کر انسانیت کے درد کو محسوس کیا ہے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا  کہ بات مشرق کی ہو یا مغرب کی۔ سبھی انسانوں کے اندر ایک جیسا جسم، اعضاء اور اخلاقی اقدار موجود ہیں۔ اگرچہ ہمارے نظریات اور عقائد تو فرق فرق ہو سکتے ہیں۔ لیکن انسانیت کا ایک ہی پہاڑا ہے جو  ہر براعظم کے اندر پڑھا جاتا ہے۔ اسے

Read more

نیپال میں اردو

اردو شاید دنیا کی وہ واحد زبان ہے جس نے زبانوں کے اعتبار سے نسبتاً کم عمری میں ہی بہت زیادہ ترقی کی ہے بدقسمتی سے ہندوستان کہ جہاں سے اغلباً اردو کا آغاز ہوا قیام پاکستان کے بعد بلکہ اس سے قبل ہی اسے وہاں جائز مقام نہیں دیا گیا غیر ضروری طور پر زبردستی بے شمار سنسکرت الفاظ شامل کر کے اردو کو ہندی کا نام دے دیا گیا۔ اس کے خلاف روا رکھنے جانے والے رویے کے

Read more

سچ کی مہر

دن ڈھل چکا تھا، مگر لائبریری کی روشنی ابھی مدھم نہ ہوئی تھی۔ شیشوں سے چھن کر آتی شام کی کرنیں کتابوں کے سرخ، نیلے اور سنہری جلدوں پر پڑ کر علم کے ان دیکھے خزانوں کو جگمگا رہی تھیں۔ احمد خاموشی سے باہر نکلا۔ ہاتھ میں وہی رپورٹ تھی۔ جس پر سچ کی مہر ثبت تھی۔ قدم پُرعزم تھے، مگر نگاہوں میں ایک صدیوں پرانا سوال تیر رہا تھا: ”کیا ہم سچ کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟“

Read more

جنگ کے بعد کا منظر نامہ!

کیا پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات کی ایک نئی بساط بچھنے جا رہی ہے؟ اور کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ”تاجرانہ حرکیات“ بھارت کی ہٹ دھرمی کو موم کر پائیں گی؟ اِن سوالات کا واضح جواب آنے میں کچھ وقت لگے گا۔ ٹرمپ جلدی میں لگتے ہیں ۔ وہ ایک طاقتور عالمی راہنما کی حیثیت سے اپنا لوہا منوانا چاہتے ہیں۔ پاکستان پہلے ہی کشمیر، پانی اور دہشت گردی جیسے مسائل پر جامع مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی ظاہر

Read more

ریاستی جبر اور گلگت بلتستان کی مزاحمتی سیاست

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر اعجاز ایوب میرے پرانے دوست اور کامریڈ ہیں۔ حال ہی میں ریاستی اداروں نے ان پر بے بنیاد مقدمات قائم کیے، جن کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ علاقے میں صحت کے بگڑتے ہوئے حالات پر آواز اٹھانے سے باز رہیں۔ گزشتہ شب ڈاکٹر اعجاز نے مجھے ایک پیغام کے ذریعے اطلاع دی کہ تین روز قبل گلگت بلتستان کی مقبول سیاسی تنظیم، عوامی ایکشن کمیٹی، کے پانچ

Read more

عبداللہ حسین کے ناولوں میں انسانی استحصال کی پیش کش

انسانی استحصال ایک ایسا عمل ہے جو صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ اور یہ طوفانِ نوح کہیں تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ یہ ایک ایسی چکی ہے جو ہمیشہ سے چلتی آ رہی ہے اور انسان اس میں پستا  آ رہا ہے۔ کیونکہ اسے چلانے والے طاقتور اور پسنے والے مظلوم ہیں۔ کئی انسانی زندگیوں کے چراغ اس استحصال نے گُل کر دیے۔ اور وہ اپنی ناآسودہ خواہشات کو دامن گیر کیے چل بسے۔ بہت سے ادیبوں نے

Read more

آیا تھا چند روز کو مہمان کی طرح: سیر بخارا

مٹی لپے ہوٹل سے نکلے تو صبح کا پہلا پڑاؤ لب حوض سکوائر تھا جہاں اک صدیوں پرانا تالاب تھا جس میں نہر کے ذریعے زرفشاں دریا سے پانی آتا تھا اور لوگ اپنے مشکیزے بھرا کرتے تھے۔ روایت ہے کہ یہاں صدیوں پہلے آتش پرستوں کا مندر تھا۔ چنگیز خان آیا اور مندر ڈھایا پھر تیمور نے شہر تباہ کیا اور رہی سہی کسر 1920 میں روسیوں کی بمباری نے پوری کردی مگر کچھ بخارا ڈھیٹ ہے اور کچھ

Read more

ہر طرف مذاکرات کی بازگشت ہے

یعنی وہ موسم پھر آ پہنچا ہے جہاں پس پردہ کھسر پھسر کی چہ میگوئیاں، خبر سے پہلے تجزیہ اور تجزیے سے پہلے ”ذرائع“ کی پھونکیں گونجنے لگتی ہیں۔ ملک کی فضا میں ایک بار پھر ”نرم مداخلت“ کی خوشبو محسوس ہو رہی ہے اور خوشبو بھی ایسی کہ جیسے کسی طویل قید کے بعد تازہ ہوا کا ایک جھونکا مگر سوال وہی ہے۔ کیا یہ جھونکا آزادی لائے گا یا صرف پردے کے پیچھے کا دروازہ کھولے گا؟ پاکستان

Read more

آپریشن بنیان المرصوص، پاکستان آرمی اور چند نادان

  پاکستان کی خاموشی کو اس کی کمزوری سمجھا جا رہا تھا۔ ابھینندن گرا تھا تو کہا گیا تھا کہ اس وقت ہمارے پاس سسرا ”راپھیلوا“ نہیں تھا۔ یہ تصور کر لیا گیا تھا کہ رافیل اور S۔ 400 کی موجودگی میں پاکستان ”چُسکے“ گا بھی نہیں۔ دشمن کی معیشت، دفاعی بجٹ اور زرِ مبادلہ کے ذخائر بھی اس کے غرور کو بڑھاوا دے رہے تھے۔ قصہ مختصر وہ اس خطے کا چودھری بننا چاہتا تھا۔ انکل سام بھی چین

Read more

جنگ اور اداسی کے دن

گرمی کی رت میں یہ املتاس کے درختوں پر پیلے پھول کھلنے کے دن ہیں۔ چند روز قبل جب گلِ موہر کی سرخ بہار اپنے جوبن پر تھی، تب ہم نے سرحد کی دونوں اطراف جنم لینے والی جنگی کشیدگی کے سبب تشویش، خطروں اور پھر اندیشوں میں گھرے وہ دن بھی دیکھے کہ جن کا ذکر اب تک تاریخ کی کتب یا ادب کے فن پاروں میں پڑھتے آئے تھے، اور پھر جب سیز فائر کے نقارے پر سکون

Read more

جوش ملیح آبادی، ڈاکٹر رشید جہاں اور آج کی اداکارائیں

”اور تو اور عورتوں کی آوازیں اور ان کا وزن بھی پردہ نشیں تھا۔ یعنی کوئی بی بی اس زور سے نہیں بولتی تھی کہ اس کی آواز مردانے میں جائے اور جب کوئی عورت پالکی میں سوار ہوتی تھی تو پتھر کا ٹکڑا یا سل پالکی میں رکھ دیا جاتا تھا کہ کہاروں کو اس کے اصل جسم کا اندازہ نہ ہو سکے اور بیبیاں تو بیبیاں مامائیں، اصیلیں اور لونڈیاں تک پردے کی پابند تھیں۔ زنانے میں آنے

Read more

درد باقی ہے دشمن کا بھی میرا بھی

  دو ماہ سے گردن میں تکلیف تھی۔ فرق خاک پڑتا، ایک مجھے یہ بیماری بھی تو ہے کہ ذرا آرام محسوس کروں تو دوائی چھوڑ دیتی ہوں۔ عید کے بعد گردن میں مسلسل تکلیف تھی۔ اوپر سے نند کے بیٹے کی شادی۔ اب تکلیف جائے بھاڑ میں، شادی کی تیاری تو بھرپور ہونی چاہیے۔ ساس نے کہا سیالکوٹ جا  رہی ہو تو ڈاکٹر کو دکھا کر آنا۔ گھر واپسی پہ انھوں نے پوچھا کیا کہا ڈاکٹر نے۔ کہا اب

Read more

غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واشنگٹن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس دورہ کے دوران تینوں عرب ممالک نے امریکہ میں کئی سو ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ مہنگا امریکی اسلحہ اور عسکری سروسز خریدنے کے معاہدے کیے ہیں۔ اس دوران تمام شان و شوکت اور ایک دوسرے کی توصیف میں کہے گئے کلمات کے باوجود غزہ کے حوالے سے کوئی پیش رفت دیکھنے میں نہیں

Read more

سچ کی تلاش اور غداری کا الزام؟

پاکستان میں کسی بھی اجتماعی بیانیے۔ خواہ وہ خاندان، قبیلے، برادری یا قوم کا ہو۔ پر سوال اٹھانا عموماً ”غداری“ کا الزام لگوانے کا سبب بن سکتا ہے۔ مسیحی اقلیت بھی اس صورت حال سے مستثنیٰ نہیں ہے حالانکہ انہیں اکثر مسیحی مذہب، لباس اور انگریزی ناموں کی وجہ سے برطانوی راج کی باقیات تصور کیا جاتا ہے۔ یہ تحریر نہ صرف مسیحی برادری بلکہ پورے ملک کو دعوت دیتی ہے کہ وہ اظہارِ رائے کی آزادی کو قدر کی

Read more

جوہر کانفرنس کراچی، 2049

نیورو کلچرل سینٹر کا بلوری گنبد رات کے نیلے آسمان تلے روشنی بکھیر رہا تھا۔ یہ وہ کراچی نہیں تھا جسے ہم نے دیکھا تھا۔ شور و غل سے بھری سڑکیں، دھول مٹی، اور ہجوم۔ یہاں سب کچھ بدل چکا تھا۔ فضا میں اڑتے ٹرامز، بایومیٹرک درخت، اور جذبے کو پڑھنے والے سینسرز شہر کی نئی زبان تھے۔ سینٹر کی عمارت، جو خود ایک سائبر خواب تھی، کے گرد روشنی کی نہریں بہہ رہی تھیں۔ ہر دیوار پر الفاظ جگمگا

Read more

اردو ادب کے معروف محقق

اردو ادب کے معروف محقق، نقاد، فکشن نگار اور شاعر شمس الرحمٰن فاروقی اُردو ادب میں اپنی پہچان آپ ہیں۔ ان کی تخلیقات کی بات کی جائے تو بیک وقت شاعری، لغت نویسی، فکشن، تنقید اور ترجمہ جیسے کئی فنوں پر ان کی کئی کتب ملتی ہیں جن میں اُردو ادب کا معروف ناول ”کئی چاند تھے سرِ آسماں“ مختصر ناول ”قبض زماں“ اور ایک افسانوی مجموعہ ”سوار اور دوسرے افسانے“ شامل ہیں۔ تنقید کے میدان میں ان کا سب

Read more

جنگ کا شوق اور طوفاں سے آشنائی

پاک و ہند کے درمیان حالیہ چار روزہ جنگ 10 مئی کو بند ہو گئی۔ یہ جنگ یک دم کیوں ختم ہو گئی؟ اس بارے میں تجزیہ کار حلقوں میں تین آراء گردش کر رہی ہیں : پہلی رائے یہ ہے کہ امریکہ بہادر اس وقت تک جنگ میں نہیں کُودا تھا جب تک ہندوستان، پاکستان پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام لگا کر دھمکیاں دے رہا تھا۔ پھر ہندوستان نے پاکستان پر میزائلوں سے حملہ کر دیا۔

Read more

جنگی حالات کے اسباب اور ان کا حقیقی حل

کسی بھی پیچیدہ مسئلے کو سمجھنے کے لئے آپ کو گہرائی میں جانا پڑتا ہے۔ یہ جو اس وقت ہمارے ملک کے حالات ہیں انھیں سمجھنے کے لئے عالمی صورتحال اور تاریخ کو سامنے رکھیں۔ پھر شاید کوئی بات کا سرا پکڑا جا سکے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے جس سے متفق ہونا آپ کا بالکل ضروری نہیں۔ یہ ایک تجزیہ ہے۔ امریکہ میں اس بار الیکشن میں جس نعرے کو جیت ملی وہ تھا *سب سے پہلے امریکہ*۔ اس

Read more

لاطینی امریکہ مختصر تاریخ

لاطینی امریکہ سے مراد ریاست متحدہ امریکہ کے جنوب کا خطہ ہے جہاں لاطینی زبانیں ( اسپینی، پرتگالی اور فرانسیسی ) بولی جاتی ہیں۔ یہ خطہ میکسیکو، وسطی امریکہ، جنوبی امریکہ کے علاوہ بحیرہ کربئین کے بیشتر جزائر پر مشتمل ہے جبکہ خطے کے انگریزی اور ڈچ بولنے والے چند ممالک (سورینام، گیانا، فاک لینڈ کا جزیرہ، جمیکا، ٹوباگو اور بیلیز وغیرہ) عموماً لاطینی امریکہ میں شمار نہیں کیے جاتے ہیں اس خطے میں انسانی آبادی اور تہذیب و تمدن

Read more

یونی لو وائرس ( 2 )

ایک عرصہ سوچنے کے بعد فیصلہ ہوا کہ کسی سمجھدار شخص کو کیوں نہ دیکھا جائے۔ اگر وہ صرف لڑکی ہوتی تو بات ہضم بھی ہو جاتی، لیکن اس کا دلکش اور خوبصورت ہونا کچھ زیادہ ہی ناقابلِ ہضم تھا۔ دوسری بات یہ تھی کہ ہم تو ہر دوسری لڑکی کو دیکھتے ہی دیکھتے تھے اور ہر ایک پر دل بھی آ جاتا تھا۔ ”نظریں سلطانی ہوتی ہیں جو کہیں بھی جا سکتی ہیں اور دل شاہ جہاں جو کسی

Read more

دس مئی کی صبح، بھارتی شکست اور ڈونلڈ ٹرمپ

دس مئی کی صبح حیرتوں کے ساتھ طلوع ہوئی۔ سرحدوں کے دونوں طرف لوگ قبل از وقت بیدار ہو گئے۔ آسمان وقت سے پہلے روشن ہو گیا۔ اس روشنی کا ماخذ پاکستانی فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا وہ جواب تھا، جو اب لازم ٹھہرا تھا۔ ”آپریشن بنیان مرصوص“ کا آغاز ہوا۔ پاکستان نے فتح میزائل، جے ایف 17، جے 10 سی طیاروں، ڈرونز اور سائبر ہتھیاروں کو استعمال کرتے ہوئے سرحد پار اپنی فضائی برتری کی ایسی دھاک

Read more

برصغیر میں جنگی نعروں سے امن قائم نہیں ہو گا!

پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر باہمی مسائل حل کرنے اور اچھے ہمسایوں کی طرح پر امن طریقے سے رہنے کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں میں فی الوقت 7 اور 10 مئی کے دوران ہونے والی جنگ کے بعد پائے جانے والے جوش و خروش کا غلبہ ہے۔ اس کے باوجود اگر ایک فریق اس ماحول میں امن کی بات کرتا ہے تو اسے نظر انداز نہیں ہونا چاہیے۔ ایٹمی صلاحیت کے حامل دونوں ہمسایہ ملکوں کے

Read more

جَلا وطن کی مناجات

وجاہت مسعود کو کون نہیں جانتا؟ جس کا بھی تعلق کتابوں، کالموں اور جمہور سے ہو گا وہ وجاہت مسعود سے واقف نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا۔ ہم بھی انہیں بہت پُرانا جانتے ہیں۔ اُن کی کی نئی کتاب صابر نذر جیسے منجھے ہوئے آرٹسٹ کے ہاتھ سے بنائے گئے سرِورق سے سجتی سجاتی ہم تک پہنچی تو ڈرتے ڈرتے قلم اُٹھایا کہ میں اپنا نا چیز سا تبصرہ اس کتاب پر کروں۔ پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا اُن

Read more

عزیز دوست کے نام ایک اختلافی کالم

برادرم یاسر پیرزادہ سے رشتہ مودت پر دو دہائیاں گزر چکیں۔ اچھی دوستی کی بنیادی شرط ہم دونوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے یعنی مجموعہ اضداد۔ یاسر بھائی اعلیٰ سرکاری افسر ہیں، خوش شکل، خوش لباس، خوش اطوار، شگفتہ طبع، دوست نواز، مہمان نواز، صاحب مطالعہ، صاحب فکر، معاملہ فہم، صاحب طرز نثر نگار اور۔۔۔ کشمیری نژاد لاہوری ہونے کے باوصف اچھے پکوان کا ذوق ضرور ہے، اناج کے مگر دشمن نہیں ہیں۔ سررشتہ قضا و قدر نے مقدرات

Read more

ماحولیاتی بحران اور پاکستان کا مستقبل

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک ایسا سنگین مسئلہ بن چکی ہے جس نے انسانی زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے۔ یہ تبدیلی محض درجہ حرارت میں اضافہ تک محدود نہیں بلکہ اس کے اثرات زراعت، پانی کی دستیابی، انسانی صحت، معیشت اور قومی سلامتی تک پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک ان اثرات کا سب سے زیادہ شکار ہیں حالانکہ ان کا عالمی کاربن کے اخراج میں حصہ بہت کم ہے۔ قدرتی وسائل پر انحصار

Read more

بنگلہ دیش میں چند دن۔ قسط : 10

تحریر: ڈاکٹر شیرشاہ سید ترجمہ اور تخلیص :گوہر تاج ڈھاکہ کو ضیاء بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار دیا گیا لیکن حسینہ شیخ نے کمال ہوشیاری سے اس کا نام تبدیل کر کے شاہ جلال ہوائی اڈہ رکھ دیا۔ شاہ جلال 1271 ء میں پیدا ہونے والے ایک صوفی بزرگ تھے جن کا تعلق یمن سے ہے۔ شاہ صاحب نے اس علاقے میں اسلام کو پھیلایا۔ حسینہ شیخ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ کوئی اس نام کو تبدیل کرنے

Read more

ایک نیا خواب، ایک نئی ذمہ داری

  بھارت میں بلکہ پورے خطے میں نریندر مودی ایک نئی تاریخ لکھنا چاہتا ہے کہ ”میں نے گاندھی، امبیڈ کر کے دیس کو ہندو راشسٹ بنا دیا۔“ پاکستان ہمیشہ سے امن کا خواہاں رہا ہے۔ جنگ حل نہیں بلکہ اُم المسائل ہے۔ مودی کو ابھی بھی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔ وہ سیز فائر سے مُنکر ہو رہا ہے تو پہلے دیکھ لیتے ہیں سیز فائر ہے کیا۔ اُردو میں اسے جنگ بندی کہا جاتا  ہے۔ کسی بھی

Read more

فتح مبین سے جنم لیتا ہوا عالمی انقلاب

پاکستان میں 10 مئی سے ایک جشن کا سماں ہے۔ نریندرمودی جو اکھنڈ بھارت کے خواب دیکھ رہا تھا اور اَپنے ہدف تک پہنچنے کے لیے سالہاسال سے جنگی تیاریوں میں مصروف تھا، 10 مئی کو اُس کا خواب چکناچُور ہو گیا۔ اُس نے 22؍اپریل کو ایک خونیں ڈرامہ رچایا جس میں مقبوضہ کشمیر میں پہلگام کے سیاحتی مقام پر 26 ہندو سیاح تہ تیغ کر دیے گئے اور گجرات کے قصاب نے پاکستان پر الزام لگایا کہ وہاں سے

Read more