کچھ جناح کے بارے میں

علامہ اقبال نے خواب دیکھا اور محمد علی جناح نے اس خواب کو اپنی ذہانت، سیاست فہمی اور تدبر سے حقیقت بنا دیا۔ قائد کی صلاحیتوں کی دنیا متعقد ہے۔ برطانیہ سے آزادی کی مہم میں شریک رہے۔ کانگرس کے ممبر بنے لیکن پھر مسلم لیگ میں شرکت کر لی اور الگ وطن کے لیے جان لڑا دی۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ ہند کے مسلمان مذہبی رہنما ان کے سخت مخالف تھے۔ انہیں مسلمانوں کا اپنے لیے الگ

Read more

طویل تعطل کے بعد نئی شروعات

اٹھارہ اکتوبر 2022 ء کو میرے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا، گاڑی تباہ ہوئی مگر میں بفضل خدا بچ گیا۔ اٹھارہ اکتوبر 2022 ء کو آخری کالم بھی اسی حادثے کے تناظر میں لکھا اور پھر ایسا تعطل آیا کہ سستی اور تساہل نے قلم اٹھانے ہی نہیں دیا۔ سال بھر کے عرصے میں ملک خداداد پاکستان میں ایک ایسا طوفان آیا کہ بہت کچھ اڑا کر لے گیا۔ رجیم چینج کے اس طوفان کی لپیٹ میں تحریک انصاف کی

Read more

’محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘: گورداسپور کے مقبول جو انڈین اور پاکستانی جوڑوں کو قریب لانے میں مدد کرتے ہیں

مقبول احمد ہندوستان اور پاکستان کی سرحد کے دونوں طرف رہنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کی، جو شادی کرنا چاہتے ہیں، کاغذی کارروائی مکمل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان کا بنیادی کام ویزا کے عمل کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرنا ہے۔ وہ ایسا کیوں اور کب سے کر رہے ہیں؟

Read more

اولاد پیدا کرنے سے انکار

کیا آپ نے کبھی کسی بوڑھے اور بیمار جانور کو ویرانے میں مرتے دیکھا ہے۔ اب تو ہر طرف انسانوں کا جنگل پھیل کر ویرانوں کو کھا گیا ہے لیکن ہمارے بچپن میں جب ملک کی آبادی سات کروڑ سے بھی کم تھی تو بہت سے ویرانے نظر آتے تھے۔ بہت سی چیلیں اور گنجی گردن والے مردار خور گدھ ٹیلوں پر بیٹھے مل جاتے تھے۔ چیل اور گدھ زندہ اور صحت مند جانور کا شکار نہیں کرتا بلکہ بیمار

Read more

فلم ”لجا“ اور عورت کا شرم حیا کا تصور

عورت ذات کو روز اول سے ہر جگہ اور ہر رنگ میں زیربحث لایا گیا کبھی اس کے حق میں تو کبھی مخالفت میں۔ مذاہب بھی عورت کو مکمل حقوق دینے کے دعوے کرتے نظر آتے ہیں وہیں اس مسابقت میں بعض اسے ناقص العقل بھی قرار دیتے ہیں۔ جدید دور میں عورت کے حق میں کئی آوازیں بلند ہوئیں اور کہا گیا اسے مرد کے برابر حقوق دیے جائیں چونکہ یہ مرد سے کسی صورت کم تر اور کمزور

Read more

جب ملکہ ترنم نورجہاں نے فیض کی خاطر افسروں سے ٹکر لی

دسمبر 1954 ء کے ابتدائی ایام تھے۔ کچھ لوگ ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کے پاس حاضر ہوئے اور کہا ”ہم قائد اعظم کے یوم پیدائش پر ایک چیریٹی شو کر رہے ہیں اور 6 لاکھ کی ٹکٹیں فروخت کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ آپ تشریف لائیں اور نغمہ سرا ہوں تو یہ ایک قومی خدمت ہوگی“ ملکہ ترنم نے حامی بھر لی۔ 25 دسمبر 1954 ء ویک اینڈ کا دن تھا، یعنی ہفتے کے شام۔ ملکہ ترنم نور جہاں وقت

Read more

ہیر کو ہیرو اور کیدو کو ’اسٹیبلشمنٹ‘ بنانے والے وارث شاہ جن کے کردار امر ہوگئے

ہیر سے متعلق کسی کو قطعی طور پر یہ تو معلوم نہیں ہے کہ وہ کوئی حقیقی کردار تھا یا نہیں مگر قصہ ہیر کا ایک جغرافیائی پہلو ہے جس میں یہ پنجاب کی مقامی ذاتوں اور ان کے درمیان کشیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

ایک طوفان کی آمد ہے

دہائیوں کی پیشہ ورانہ صحافت کو طویل بندش کے بعد طوعاً و کرہاً فی الوقت خیر باد کہہ کر پھر سے میدان سیاست میں قدم رکھنے کو پر تول ہی رہا تھا کہ سیاست پھر سے اک لاینحل بحران کے ایسے خوفناک مرحلے میں داخل ہو چلی ہے جس کے سنگین نتائج کی فرشتوں کو بھی خبر نہیں اور ٹیلی وژن ٹاک شوز میں بیٹھے طوطوں کو تو بالکل بھی نہیں۔ آسمان صبح شام کیسے رنگ بدلے گا، انگشت بدنداں

Read more

کیا یہ وہ بلوچ خواتین ہیں؟

کیا یہ بلوچ خواتین ہیں؟ چند سال قبل جن کی برقع بند کوڑے کھاتی ویڈیوز وائرل ہوتی تھیں؟ چند سال پہلے تک جن کو اپنی ذات کی شناخت بھی نہیں تھی اور ہمیں بتایا جاتا تھا کہ یہ منحوس مرد جرگے لگا لگا کر اپنی عورتوں کو ایسے مارتے ہیں اور پھر پاس کھڑے ہو کر تماشا بھی دیکھتے ہیں۔ جرگے کا اصول ہے کسی نے آگے بڑھ کے روکنا نہیں ہے بلکہ آنکھیں چار کر کے اور کان بند

Read more

مرزا صاحب نے پنجابی آرٹ فلم دکھائی

مرزا صاحب ہمارے ایسے دوست ہیں جن کی رائے ہم ہر غیر ضروری اور ہر غیر مفید معاملے میں صائب جانتے ہیں جیسے فلسفہ، عالمی سیاست، شعر و سخن، موسیقی، موویز، ناٹک، ناچ، مصوری، ثقافت کی سربلندی اور فنون لطیفہ سے متعلق دیگر معاملات۔ اس کی وجہ سے ہم میں ایک احساس کمتری بڑھ گیا ہے اور مرزا صاحب بھی بڑھاتے رہتے ہیں لیکن ہم نے اس احساس کمتری سے سمجھوتہ کر لیا ہے کہ مرزا صاحب کے حلقہ اثر

Read more

حیات قائد کے گمنام گوشے

قائد اعظم محمد علی جناح کے دادا کا نام پونجا تھا۔ جو بمبئی پریذیڈنسی کے علاقہ کاٹھیاواڑ کی ایک ریاست گونڈل کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہائش پذیر تھے۔ جس کا نام پنیلی تھا۔ یہ ان کا جدی پشتی گاؤں تھا۔ یہیں پر ان کے آبا و اجداد کی ہڈیاں دفن تھیں۔ اس گاؤں کی آبادی تقریباً ایک ہزار نفوس سے بھی کم تھی۔ گاؤں کے باسیوں کی اکثریت زراعت پیشہ تھی۔ لیکن پونجا کا شمار گاؤں کے ان

Read more

’ساحر آسمان اور امروز میرے گھر کی چھت ہے‘ امریتا اور امروز جو کئی برس ایک ہی چھت کے نیچے الگ الگ کمروں میں رہے

دنیا میں عشق کرنے والے ہر فرد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی محبت کا اظہار کرے لیکن امریتا اور امروز اس سب سے شاید بہت دور اور منفرد تھے، انھوں نے کبھی بھی ایک دوسرے پر یہ ظاہر نہیں ہونے دیا اور نہ ہی اس بات کا اظہار کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔

Read more

قاسم علی شاہ نے سندیپ مہیشوری کو ڈپریشن سے بچنے کا نسخہ کیمیا بتا دیا

سپر انٹلیکچوئل، مافوق الفطرت اور بالائے فہم طرز کی تصوراتی کہانیاں گھڑنے والے قاسم علی شاہ جو کامیابی و کامرانی کے قصے مجمع میں سنانے کا لاکھوں وصولتے ہیں نے انڈیا کے مشہور موٹیویشنل سپیکر سندیپ مہیشوری کو ڈپریشن سے بچنے کا ایک نسخہ تجویز کیا ہے، شاہ جی کے نسخہ تجویز کرنے کے پیچھے وجہ کچھ یوں ہے کہ سندیپ جی نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے ایک خبر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی ان کا کہنا

Read more

جب سائنس مجھ پر فرض ہوا کرتی تھی (حصہ اول)

ہمیں اسکول میں ہمیشہ ذہین و فطین اور اعلیٰ ترین دماغ رکھنے والے محنتی طالب علموں کی فہرست میں اول نمبر پر فائز ہونے کا دعویٰ نہیں تھا تو آخر میں بھی نہیں ہوتے تھے۔ لیکن یہ اور بات ہے کہ نمبروں کے معاملے میں ہمیشہ آخر میں ہی پائے جاتے تھے میں اور میرے ہم نشیں۔ روز اول سے ٹیچروں نے یہ جان لیا تھا کہ ان میں پاکستان کے آنے والے روشن مستقبل کے آثار قدیمہ کی علامتیں

Read more

خوفناک فلموں کی مقبولیت ڈاکٹر حسن زی کی فلمی علمی باتیں

” ڈاکٹر صاحب آپ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بننے والی ہارر فلموں کے بارے میں بتلایے“ ۔ ” لفظ ہارر سے مراد خوفناک یا دہشت ہے! ہم گھر سے نکل کر فلم دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں جو ایک تجربہ گاہ ہے۔ یہاں دنیا کی تمام چیزیں چھوڑ کر ایک ایسے ہال میں جاتے ہیں جہاں روشنی بالکل مدہم ہوتی ہے اور پردہ اسکرین پر فلم دیکھتے ہیں۔ یہاں فلم میکر آپ کو محسوسات کی دنیا میں لے

Read more

سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023ء : مقامی زبان و ادب کے مشاہیر (حصہ اول)

پنجابی اور سندھی زبان کے اجلاس کی کارروائی اس کانفرنس میں اتنے ہمہ جہتی موضوعات پر اجلاس ہوئے ہیں کہ کسی ایک تحریر میں ان کو سمونا ان موضوعات کے ساتھ نا انصافی ہوگی۔ اس نا انصافی کا گلہ کہیں کہیں مقررین نے بھی کیا۔ اس کانفرنس پر پہلی تحریر کا موضوع وہ اجلاس ہیں جو مقامی زبان و ادب سے اردو اور اردو دان طبقے کے پہلے سے قائم روابط کو مضبوط، مستحکم اور مستقل کرنے کی محبانہ حکمت

Read more

ھم جو احمد سلیم کو نہیں جانتے

ابھی ملک میں ثقافتی تبدیلی کی شروعات تھیں۔ یعنی فیض صاحب لوک ورثہ اور دیگر اداروں کے ساتھ وابستہ ہوئے تھے۔ احمد سلیم جسے بے تکلفی سے نہایت قریبی دوست خواجہ بھی کہتے تھے۔ وہ بہت پریقین محنتی اور اپنی ہٹ پر قائم رہنے والا شخص تھا۔ ہمارا ایک دوست اسے بے تکلفی سے ادب کا مستری بھی کہتا تھا۔ اخباروں رسالوں اور پرنٹ مارکیٹ کا یہ البیلا کا وبوائے کبھی کھانا کھلانے ہمیں ساتھ گھر بھی لے جاتا تھا۔

Read more

ریاست، سیاست اور بلوچستان

انتخابی ہما ہمی میں اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے خلاف پولیس کے بہیمانہ تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کے احتجاج اور وزیر اعظم کے ’حکم‘ پر خواتین و بچوں کی رہائی کا معاملہ اب پرانی خبر اور گزرے کل کی بات ہے۔ لیکن کیا کسی نے یہ سوچنے کی زحمت کی ہے کہ دور دراز سے آئے ہوئے لوگوں کی بات پر کان نہ دھر کر اور ’ہماری بات تو سن لو‘ کا جواب آنسو گیس، لاٹھی چارج اور واٹر

Read more

پارٹنر سے جھگڑے کے بعد سیکس کرنے والے شخص کو کتے نے کاٹ لیا، عدالت کا کتے کو زہر دے کر مارنے کا حکم

ایک برطانوی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ دو اگست کو 32 سالہ شہری سکاٹ تھرسٹن کے پالتو کتے ’ہینک‘ نے انھیں کماتھنشائر کاؤنٹی میں ان کے گھر میں کاٹ لیا تھا۔

Read more

میکال ذوالفقار کا ڈرامہ ’جیسے آپ کی مرضی‘: ’بہت سی خواتین نے مجھے بتایا کہ ان کا شوہر بھی شیری جیسا تھا‘

اس ڈرامے میں دِکھایا گیا ہے کہ ایک پڑھی لکھی باشعور لڑکی علیزے اپنے والدین کی مرضی سے ایک امیر اور پُرکشش کاروباری شخصیت شیری سے شادی کرتی ہے اور اُسے آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ اُس کا شوہر ایک خود پرست، غصے کا تیز اور بدلحاظ انسان ہے۔

Read more

ہم آواز الفاظ اور سیاسی نعرے

آج ذہن میں چند الفاظ جو ہم آواز بھی ہیں اچانک سے آ کر کسی کونے میں بیٹھ گئے۔ قارئین! آپ بھی پڑھیے اور لطف اٹھائیے! کہ اگر ان الفاظ کو جوڑا جائے تو موجودہ ملکی حالات کی بہترین عکاسی ہو گی۔ کیئر ٹیکر۔ چیئر میکر۔ الیکشن۔ سلیکشن۔ ووٹ۔ نوٹ۔ عوامی۔ غلامی۔ رسائی۔ رہائی۔ کھیل۔ جیل۔ ڈیل۔ ڈھیل۔ آزادی۔ بربادی۔ انسانیت۔ جمہوریت۔ سیاست۔ عداوت۔ ریاست۔ سیاست۔ رفقاء۔ وزراء۔ مذاکرات۔ مقبوضات۔ عمل۔ نمل۔ میثاق۔ اتفاق۔ سوگوار۔ ناگوار۔ بازی۔ ماضی۔ ڈور۔ شور۔

Read more

پتھر کے صنم پتھر کے خدا

یہاں اس مضموں میں ہماری منشاء تخلیق کائنات اور تخلیق انسان بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس بر بات کریں گے کہ تخلیق آدم کا جو کوئی بھی جس بھی نظریے کا ماننے والا ہو۔ اس بات سے آنکھیں بند نہیں کر سکتا۔ کہ انسان سماجی زندگی گزارنے پر انحصار کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ تبھی تو ارسطو کہتے ہیں کہ جو بندہ سماجی زندگی سے دور رہتا ہے وہ یا تو جانور ہے یا خدا۔ اب بندہ تو کسی

Read more

کیا آپ کو نانی اور دادی بننے کا شوق ہے؟

مصنف: خالد سہیل / حامد یزدانی ۔ خالد سہیل کا خط محترمی و معظمی حامد یزدانی صاحب کووڈ کی وبا کے دوران ہماری گروپ میٹنگز زوم پر ہوتی تھیں لیکن جب سے کووڈ کی وبا ختم ہوئی ہے اب گروپ میٹنگز کلینک میں ہوتی ہیں۔ ان میٹنگز میں ہمارے مریض اپنے نفسیاتی ’ازدواجی اور خاندانی مسائل پر تبادلہ خیال کر کے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ آج کی میٹنگ میں ایک دلچسپ موضوع پر تبادلہ خیال ہوا۔ میں نے

Read more

ووٹ کی طاقت

نعمان میرے بہت اچھے دوست ہیں ان کا تعلق پشاور سے ہے۔ زیادہ وقت ان کا لندن میں گزرتا ہے لیکن اپنے وطن سے ان کو بے انتہاء محبت ہے۔ اگر بات ذہانت اور عقل کی کریں تو عقل و فکر کے آخری درجے پر دوران گفتگو پہنچ جاتے ہیں اگر مذاق کریں تو فوراً امانت چن اور ببو برال کے چھوٹے بھائی بن جاتے ہیں۔ وہ آج کل ایک شکوہ شدت کے ساتھ کر رہے ہیں کہ مجھے میری

Read more

سیاسی ہم شکل۔ غیر فطری رشتہ

پاکستان میں جیسے جیسے الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ رہی ہیں وہیں قومی دھارے کی سیاست سے نکالی گئی پارٹیوں، یعنی عمران خان کی 9 مئی والی جماعت اور الطاف حسین کی 22 اگست والی پارٹی کروٹوں پہ کروٹیں بدل رہی ہیں۔ اگرچہ تحریک انصاف کے عمران خان اور الطاف حسین دو مختلف زاویوں کا نظریہ رکھتے ہیں، لیکن جب بات ریاست اور اس کے مفادات کی آتی ہے تو یہ دونوں کہیں اور ہی کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

ایک دن بالاج کے ساتھ

ماں باپ نے ہمیں پیدا کیا۔ پھر ہم نے اپنے بچے پیدا کیے۔ پھر اپنے بچوں کے بچے دیکھے۔ اتنی لمبی زندگی! جی اوب گیا۔ تب بالاج ننھے ننھے قدموں سے چلنے لگے، تو لگا کہ جیسے زندگی اب شروع ہوئی ہے۔ جب یہ تین سال کے ہوئے تو شرارتوں سے ماں کو اجیرن کر کے رکھ دیتے۔ دادی کے پاس تو ہفتے میں ایک بار آتے ہیں۔ دادی کو تو کبھی ان کی کوئی حرکت، کوئی نقصان، کوئی رونا

Read more

تیز دھار چاقو سے اپنی ’دوست‘ کا بہیمانہ قتل کرنے والے دو نابالغ جنھیں ’قتل کرنے کی حوس‘ تھی

قتل کرنے والے دونوں نوجوانوں کے درمیان واٹس ایپ پیغامات، لوگوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی، قتل، تشدد اور جُرم کی دُنیا سے متعلق دیگر معاملات پر بات چیت اور معلومات جمع کرنے سے متعلق جو باتیں سامنے آئی ہیں اُن کو پڑھنا انتہائی مُشکل اور بلند حوصلے والے لوگوں کا کام ہے۔‘

Read more

ڈنکی: تارکین وطن کی مشکلات پر مبنی شاہ رخ خان کی نئی فلم، جس میں پانچ دوست ہر قیمت پر انگلینڈ پہنچنا چاہتے ہیں

فلم ساز راج کمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ڈنکی‘ کی شاہ رخ خان سمیت پانچ دوستوں کے گروہ کے گرد گھومتی ہے، جو لندن جانے اور رہائش اختیار کرنے کے خواہاں ہیں

Read more

ایک انگوٹھی

پرویز مشرف سے میری بہت پرانی دوستی تھی، ان کے صدر، سپہ سالار، جنرل اور فوجی بننے سے بھی بہت پہلے۔ ہماری دوستی عہدوں اور اقتدار سے بالاتر تھی۔ اس زمانے کی دوستی جب دوستی میں کوئی غرض نہیں ہوتی ہے، کوئی مفاد وابستہ نہیں ہوتا ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے جو بے غرض ہوتی ہے۔ ان کے سپہ سالار بننے سے سات سال پہلے میں پاکستان کے حالات سے بیزار ہو کر پاکستان چھوڑ کر امریکا آ

Read more

ننگے پاؤں (2)

محبت کا مقناطیس مگر یہ تو پی ٹی وی سے منسلک ہونے سے بارہ برس پہلے کی بات ہے جب میں استاد امانت علی خاں اور استاد فتح علی خاں کے سحر سے آشنا ہوا۔ میں ان دنوں نیشنل کالج آف آرٹس میں آرکیٹکچر پڑھتا تھا۔ سالانہ ڈنر تھا اور حسین و جمیل استاد امانت علی خاں اور موٹی آنکھوں والے جادوگر استاد فتح علی خاں دلوں کو سروں کی میٹھی آنچ سے گرما رہے تھے۔ وہ رات میری بہترین

Read more

ایاز میلو اور جیل کی ڈائری

ابھی میں سولہویں عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے بعد کراچی ہی میں تھا کہ سندھی شاعرہ، ادیبہ اور ماہر تعلیم محترمہ سلمیٰ لغاری کی طرف سے ایک پیغام مل چکا تھا کہ مجھے ”ایاز میلو“ میں ضرور شرکت کرنی ہے۔ یہ سلمیٰ لغاری کوئی اور نہیں معروف ایکٹیوسٹ امر سندھو ہیں ؛ جی ایاز میلو کی مدارالمہام۔ محترمہ نورالہدیٰ شاہ نے بتایا تھا کہ سندھی عورت کی آگہی کے باب میں جتنا عملی کام امر سندھو اور ان کی

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! چودہویں قسط

”امتل سے مل کر میں نے سیمی کی یادوں کو قفل لگا کر رکھ دیا تھا۔ پتہ نہیں کیوں میرا دل چاہتا تھا کہ امتل کے کشادہ سینے پر سر رکھ کر رونے لگوں۔“ امتل قیوم کو لارنس گارڈن لے جاتی ہے جہاں وہ قیوم کو ایک شاعر سے اپنی پرانی محبت کا قصہ سناتی ہے۔ ایک طوفانی رات جب وہ گھر سے نقدی اور زیورات لے کر شاعر کے ساتھ چلی گئی۔ دونوں نے رات اکٹھے ایک ہوٹل میں

Read more

مارکیٹنگ: ترقی کی ذہنیت کو اپنانا

سیلز کی دنیا میں، ترقی کی ذہنیت کا ہونا ایک اہم عنصر ہے جو کامیاب افراد کو باقی لوگوں سے الگ کرتا ہے۔ آپ جس ذہنیت کو اپنے سیلز اپروچ میں لاتے ہیں وہ آپ کے اعتماد کے ساتھ سیلز کرنے کی صلاحیت میں مکمل فرق پیدا کر سکتی ہے۔ اس باب میں، ہم ترقی کی ذہنیت کے تصور کو تلاش کریں گے اور ایسی عملی حکمت عملیوں کا جائزہ لیں گے جو اس ذہنیت کو اپنانے اور اپنے سیلز کیریئر

Read more

مکھوٹا

ڈاکٹر نجیبہ عارف اردو زبان و ادب سے تعلق رکھنے والی معتبر اور کثیر الجہت شخصیت کے طور پر شناخت رکھتی ہیں۔ آپ بطور افسانہ نگار، سفرنامہ نگار، مضمون نگار اور شاعرہ کے طور پہ مستحکم پہچان رکھتی ہیں۔ مکھوٹا کی اشاعت کے بعد آپ اردو ناول نگاروں کی صف میں شامل ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر نجیبہ عارف تین دہائیوں سے زائد عرصے سے درس و تدریس سے منسلک ہیں آپ اردو کی استاد ہیں اور کامیاب ماہر تعلیم ہیں۔

Read more

بنا بنایا اداکار سنجیو کمار

بارے جب ان کا ذکر اٹھا تو کچھ نہ سوجھے ہے بھئی، کہ اٹھاوٴں کہاں سے اور اخیر کیا کی جاوے۔ عزیزو! وہ کوئی بے نوا تھا جو ایشور کی دھرتی ماتا پر آیا اور کیا ہی اپنی دھن میں بے مثال زندہ شبد چھوڑ گیا ارے واہ رے، کبھو تو لگتا ناکتخدا اپنی تلی ہوئی زبان بولتا ہے ولے ہر ویلے ہمرے دماغ میں یہ بھی آوے کہ وہ جو بول بولتا ہے شبد شاستر کہویں، پر نہیں یار

Read more

آپ بھی کوئی ڈیل کر لیں

جن لوگوں کو بھی زمانہ طالب علمی میں سیاسی جماعتوں کے سٹوڈنٹس ونگز، جو باوجود سٹوڈنٹ یونینز پر پابندی پر سٹوڈنٹس کونسلز کی صورت میں متحرک رہتے آئے ہیں، سے واسطہ پڑا ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالج یا یونیورسٹی میں کلچرل شو یا محفل موسیقی کروانا یا تھیٹر کروانا کس قدر صبر آزما اور پر خطر کارروائی ہے مزاج میں لطف رسک کی طرف جھکاؤ ہمیشہ سے رہا اس لیے یہ تمام خطرات مول لیتی رہی ہوں

Read more

پاکستانی بیلی ڈانسر یوشا حسین: ’گھاگھرا چولی پہنو گے تو کتنا برا لگے گا، تمھیں یہ سب کرتا دیکھ کر ہمیں شرم آئے گی‘

جب آپ یوشا کو ایک کراپ ٹاپ اور لانگ سکرٹ یا فراک پہننے اپنے کمر کو لچکاتے ہوئے رقص کرتا دیکھتے ہیں تو آپ صنف کی قید سے آزاد ہو کر انھیں داد دیے بنا نہیں رہ سکتے۔

Read more

وہ پہاڑ جہاں چھ سالہ برطانوی بچے نے سپین سے لاپتہ ہونے کے بعد چھ سال گزارے

چھ سال تک سب سے کٹ کر رہنے کے بعد انھوں نے پہلا پیغام اپنی دادی کو بھیجا۔ ’ہیلو گرینڈ ما، میں الیکس ہوں۔ میں فرانس، ٹولوز میں ہوں۔ امید ہے آپ کو میرا یہ پیغام موصول ہوگا۔ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔ میں گھر واپس جانا چاہتا ہوں۔‘

Read more

دمبی سٹی مار مہم سے امریکی سنڈی کے خلاف آپریشن تک

سنہ 2018 کے انتخابات سے پہلے جب کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ درپیش تھا تو اس وقت محکمہ زراعت نے دمبی سٹی پر سپرے کرنے کی مہم شروع کی تھی۔ اب دسمبر 2023 میں انتخابی گندم کی بجائی کا موسم ہے تو امریکی سنڈی کی شامت آنی لازم ہے۔ بخدا میرا اشارہ امریکہ میں مقیم شہباز گل صاحب کی طرف ہرگز نہیں ہے۔ وہ سو فیصد محفوظ ہیں۔ جو محکمہ زراعت کے سامنے موجود ہیں، بس ان کی شامت آنی ہے

Read more

الیکشن ولیکشن پیار ویار میں نہ مانوں رے

ہمارے یہاں افراتفری اور بدنظمی کا پہلے ہی دور دورہ ہے الیکشن کے انتظام اور بندوبست اسے ہزار گنا بڑھاوا دے دیتے ہیں۔ نسلی، لسانی، مذہبی اور سیاسی پارٹیوں کی وہ آپس کی لڑائیاں اور جھڑپیں جو پورے سال گلی محلوں، قصبوں اور شہروں میں چھوٹے چھوٹے میچوں کی صورت جاری رہتی ہیں الیکشن ان کا ملک گیر مقابلہ ہے۔ کسی بھی قوم میں خواتین ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ قوم اور خواتین دونوں مونث ہیں اس لیے

Read more

کوئی لیڈر یا جرنیل بچوں کو مارنے کا حکم کیسے دے سکتا ہے؟

انسانی شخصیت کا ایک روشن رخ ہے جس کا اظہار محبت ’پیار‘ خلوص اور ہمدردی میں ہوتا ہے۔ اس رخ کی وجہ سے انسان دوسرے انسانوں کا خیال رکھتا ہے اور وقت پڑنے پر اپنی زندگی کے سماجی ’مذہبی اور سیاسی مسائل اور اپنے دشمنوں سے تضادات کو پر امن طریقے سے حل کرتا ہے۔ روشن رخ کے ساتھ ساتھ انسانی شخصیت کا ایک تاریک رخ بھی ہے جس کا اظہار غصے اور نفرت میں ہوتا ہے۔ وہ مسائل کا

Read more

دو قومی نظریے کے بیانیے کے شیئر ہولڈرز – مکمل کالم

جس زمانے میں ہم اسکول میں پڑھتے تھے اُس زمانے میں ہمارے دماغ میں اپنے ملک سے متعلق ایک خاص قسم بیانیہ تھا، یہ بیانیہ دو قومی نظریے، ہندوستان دشمنی، مہا محب الوطنی اور پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے، جیسے نعروں پر مشتمل تھا۔ ریاست نے یہ بیانیہ تشکیل دیا تھا، نصاب میں یہی بیانیہ ہمیں رٹایا جاتا تھا، دائیں بازو کے دانشور اِس بیانیے کا پرچار کرتے تھے، بچوں کو اسی بیانیے سے جُڑی کہانیاں سنائی جاتی

Read more

زندگی گزارنے کا سب سے آزمودہ نسخہ

کہانی تو کل کی ہے۔ سنا آج رہی ہوں۔ کیوں سنا رہی ہوں؟ ایسے سوال نہ پوچھا کریں پلیز۔ بس آج سنا رہی ہوں تو آج سنا رہی ہوں۔ اب مجھے اور کام بھی تو کرنے ہوتے ہیں۔ شاید زندگی میں کبھی وہ وقت آئے گا جب ہم صرف سمندر کو تکیں گے اور روز ایک نئی کہانی سنائیں گے۔ فی الحال۔ ۔ ۔ ہنوز دلی دور است۔ چلیے، اپنی چائے کو کیتلی سے چینی کے کپ میں ڈال لیجیے

Read more

طیارہ حادثے کی دردناک کہانی: ’اپنے ساتھیوں کا گوشت کھا کر زندہ رہے، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا‘

یوراگوئے کے رگبی کھلاڑیوں کو لے جانے والا طیارہ حادثے میں دو ٹکڑے ہو گیا۔ طیارہ سطح سمندر سے 3500 میٹر بلند اینڈیز پہاڑی سلسلے سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

Read more

صوبیدار تاج ولی کا عمرہ اور شہید فیاض محمد

صوبیدار تاج ولی بڑی سنجیدہ اور بردبار شخصیت کے مالک ہیں۔ 2006 ء کے حج کے دوران مکہ مکرمہ میں جرول تاثیر محلہ کی ایک بلڈنگ کے ایک کمرے میں ہم اکٹھے رہائش پذیر تھے۔ وہ بہت زیادہ عبادت گزار اور ذکر اذکار کرنے والے فرد تھے جب کہ میں ایک معتدل سا بندہ تھا۔ وہ مجھے بھی اپنے رنگ میں رنگنا چاہتے تھے، ناکامی پر کچھ دن وہ مجھ سے کچِھے کچِھے رہے، لیکن میری نرم خو طبیعت دیکھ

Read more

بچوں کا جاسوسی ادب۔ چند زاویے

جاسوسی ادب کو اہلِ نظر نے ہمیشہ نگاہِ کم سے دیکھا ہے اور اس وقت بھی ایک کم نظر ہی اس موضوع پر اظہارِ خیال کر رہا ہے۔ مصائب اور بھی ہیں پر جی کے جانے سے بڑا سانحہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں ابھی تک بچپن کی تعریف اور حدود متعین نہیں ہوئیں، چناں چہ شیرخوار سے لے کر چالیس سالہ بزرگ تک بچہ سمجھ لیا جاتا ہے : چہل سالِ عمر عزیزت گزشت مزاجِ تو از حالِ طفلی

Read more

جنگ کی ڈائری (دوسرا حصہ)

یرغمالی میں تم کو مارنے آیا تھا لیکن تمہارے سامنے یہ انگلیاں شل ہو گئی ہیں جو ٹریگر کو دبانے کے لئے بیتاب تھیں اب تک ڈرو مت مجھ سے آؤ بیٹھ جاؤ سامنے میرے میں یہ تم کو بتانا چاہتا ہوں تمہاری شکل میری ماں سے ملتی ہے مجھے معلوم ہے باہر سے تم کو جو اشارے مل رہے ہیں کہ تم اک یرغمالی ہو نہایت ہوشیاری سے تمہیں مصروف رکھنا ہے مجھے اس وقت تک جب تک کہ

Read more

حامد سراج۔ گھنا پیڑ۔ سفر آخرت بخیر یاران چمن

کچھ لوگ اتنے بے ضرر اور شفاف ہوتے ہیں کہ آپ جب انھیں لکھنے بیٹھیں تو سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ ان کی تصویر لفظوں میں کیسے اتاری جائے مگر جب وہ رتیں لوٹتی ہیں جو ان کو آپ سے جدا کر گئی تھیں تو رگ جاں پہ رکھے قرض آپ کو ستاتے ہیں کہ اس قرض کو اتار لیا جائے اس سے پہلے کہ نقارہ بج اٹھے۔ آج ایسا ہی قرض مجھے برسوں بعد اتارنا ہے اور اس

Read more

ریویو کتاب: “One and one make eleven "

کچھ دن قبل خالد سہیل نے ایک ملاقات میں اپنے زمبیل نما، مخصوص کالے رنگ کے بیگ پیک میں سے پہلے کی طرح ایک کتاب نکالی۔ کتاب کی چمک کو میرے سینسز نے فوراً جانچ لیا۔ کہ ایک نئی کتاب ہے۔ انہوں نے اس اچھے خاصے حجم والی نئی تخلیق کا ٹائٹل پیج اپنی طرف رکھتے ہوئے اپنی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ میری طرف دیکھا۔ اور میں ان کے کچھ بولنے سے پہلے بول پڑی۔ ایک اور کتاب؟ اور انہوں

Read more

اسرائیلی فوج کا غزہ میں یرغمال اپنے ہی تین شہریوں کو ’غلطی سے قتل‘ کرنے کا اعتراف، تل ابیب میں مظاہرے

اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غلطی سے غزہ میں حماس کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والے اپنے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ ان افراد کو خطرہ قرار دیا گیا تھا جو کہ ’حقائق کے منافی تھا۔‘

Read more

احمد سلیم: کلاسیکی مارکسسٹ اور جبر و اختیار کی جدلیات

احمد سلیم طویل علالت کے بعد 11 دسمبر کو رخصت ہو گئے۔ 26 جنوری 1945 کو منڈی بہاؤالدین کے قصبے میانہ گوندل میں پیدا ہونے والے محمد سلیم خواجہ کی زندگی تین نکات سے عبارت رہی، علم کی ایسی لگن جس نے بلامبالغہ سینکڑوں کتابوں، تحقیقی مقالوں اور تراجم کی صورت اردو، پنجابی اور سندھی سمیت پاکستان کے ذخیرہ علم کو ثروت مند کیا۔ وہ جمہوریت پسند مارکسسٹ تھے چنانچہ مزدوروں، عورتوں، مذہبی اقلیتوں اور اختیار کی ایک غیرمنصفانہ تقسیم

Read more

خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا آج کل خود کشی کے واقعات بہت زیادہ دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ آئے دن ایسی دردناک خبر سننے کو ملتی ہے جو دل کو چیر کر رکھ دیتی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ بنی کہ اپنی جان لینی پڑی۔ پڑھے لکھے، سمجھدار نوجوان جب ان اقدام کے مرتکب ہوتے ہیں تو عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ پھر ایسی تعلیم، شعور اور عقلمندی کا کیا فائدہ جو

Read more

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور افسوسناک انجام

بورین ٹاؤن شپ کے شورِ ووڈ ایلیمنٹری سکول کی 34 برس کی ٹیچر میری کی لیٹورنیو اپنے 12 برس کے طالبعلم ولی فولاؤ کے ساتھ رومانوی تعلقات قائم کیے ہوئے تھیں۔ یہ تعلقات مزید بڑھ گئے۔ یہ ٹیچر اپنے کمسن طالبعلم سے ان تعلقات کی وجہ سے حاملہ ہو گئیں۔

Read more

وہ خاتون جنھیں انڈین وزیراعظم کو ہار پہنانے پر ’نہرو کی بیوی‘ قرار دے کر جلاوطن کیا گیا

انڈیا کی ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی ایک قبائلی خاتون بدھینی مانجھیین نے اپنی تمام زندگی جلاوطنی میں گزاری کیونکہ انھیں اپنا گھر اور نوکری چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔

Read more

دہشت گردوں اور ان کے افغان سرپرستوں کے لئے تنبیہی پیغام کی ضرورت

کئی دنوں سے گھنٹوں تنہائی میں بیٹھا سنجیدگی سے سوچنا شروع ہو گیا ہوں کہ مجھے محاورے والا گلاس ہمیشہ خالی ہی کیوں نظر آتا ہے اگرچہ وہ آدھا بھرا بھی ہوتا ہے۔ گلاس کو آدھا بھرانہ دیکھنے والوں کو فطرتاً امید سے محروم تصور کیا جاتا ہے۔اس کلیے کا بھی لیکن مجھ پر اطلاق نہیں ہوتا۔ عمر بھر طاقت ور لوگوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والی صحافت کی ہے۔ اس کی وجہ سے کئی مشکل دنوں کا بھی سامنا

Read more

شفاف الیکشن کا انعقاد ہی حل ہے!

ایک کہاوت ہے کہ ہر گاؤں میں ایک نہ ایک بدھو ضرور ہوتا ہے۔ اگر ایک سے زیادہ بدھو ہوں تو آوے کا آوا ہی بگڑ جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال لگتا ہے ہم پاکستانیوں کا ہو چکا ہے۔ جب صرف اور صرف طاقتور کو ہی اختیار ہے کمزوروں کی زباں بندی کا اور گدی سے زبان کھینچ لینے کا تو پھر ہمیں اس زبان کا کرنا ہی کیا ہے؟ کیوں نہ اسے بھون بھان کر پائے کے شوربے

Read more

شب ظلمت میں نکلا چاند: قسط نمبر۔ 3

انٹر کالجیٹ تقریری مقابلوں کا انعقاد ایمن کے کالج میں کیا گیا تھا اور ابھی ابھی سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات پر ایک دھواں دھار تقریر کر کے ایمن ڈائس سے نیچے آئی تھی۔ اس کی سہیلیاں اسے داد دے رہی تھیں۔ ” ویل ڈن ایمن“ شناسا آواز پر ایمن پلٹی تو ماحد کو اپنے سامنے پا کر پھول سی کھل اٹھی۔ ” آپ۔ یہاں“ ” ہاں، ہمارے کالج نے بھی پارٹی سپیٹ کیا ہے تو میں اپنے کچھ

Read more

ریگل چوک کراچی کا تاریخی کُتب بازار

کہتے ہیں کہ کتاب سے بڑھ کر کوئی اچھا دوست نہیں، یہ ہمیں شعور حیات دیتی ہے یہ انسان کی کردار سازی اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بھرپور نکھارتی ہے کتابیں انسانی دماغ کے بند تالوں کو کھول کر شعور کی روشنی سے فیضیاب کراتی ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دیکھی یا سنی ہوئی چیز کے مقابلے میں پڑھی گئی کوئی بھی تحریر یا معلومات ہمارے ذہن پر دیرپا اثرات مرتب کرتی ہے اور لمبے عرصے تک

Read more

اردو زبان کا احیا

کسی بھی زبان کا براہ راست تعلق جذبات اور احساسات سے ہوتا ہے۔ زبان کسی بھی معاشرے میں تہذیب اور معاشرت کی مضبوط اساس ہوتی ہے۔ کسی بھی ملک کی قومی زبان اس کی پہچان ہوتی ہے اور اس کی ترقی کے لئے ناگزیر بھی۔ ہر ملک کی قومی زبان اس ملک کے معاشرتی، تہذیبی اور ثقافتی اقدار کے بارے میں بتاتی ہے اور یہ قومی زبان ہی ہے جو ملک کے تمام لوگوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔

Read more

کتابوں کا مقابلہ حسن۔ جسے ہے دماغ عزیز، وہ تو ضرور جائے گا!

ہیلن کیلر نے کیا خوب صورت بات کہی ہے کہ ”کتابیں میری ایسی ساتھی ہیں جو مجھ سے وہ باتیں کرتی ہیں، جو میں سننا پسند کرتی ہوں“ ۔ اس جملے میں پنہاں سچائی کی گواہی فقط وہی لوگ پورے تیقن کے ساتھ دے سکتے ہیں، جو کتابیں پڑھتے بھی ہیں اور انہیں خریدتے بھی ہیں۔ اگر آپ کا بھی شمار ایسے ہی چنیدہ صاحب ذوق عاشقان کتاب میں ہوتا ہے تو پھر خوش ہوجائیں کہ روشنیوں کے شہر کراچی

Read more

محمد نعیم خان کی ”حمدیہ شاعری“ کا تجزیاتی مطالعہ

محمد نعیم خان کا تعلق اننت ناگ کشمیر سے ہے آپ کی ”حمدیہ شاعری“ شکرگزاری، دعا اور مناجات کے موضوعات پر مبنی ہے اور حمد رب جلیل میں انبیاء اور ان کی آزمائشوں کی کہانیوں خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ ”آپ کی حمدیہ شاعری“ کا مرکزی موضوع اللہ رب العزت کے لیے شکرگزاری اور حمد کے اظہار کے گرد گھومتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ اس خیال پر زور دیتا ہے کہ خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق

Read more

اخلاقیات سے عاری پاکستانی ٹی وی ڈرامے

کسی بھی ملک کی ثقافت کی شناخت کے لیے ڈرامہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے ایک وقت ایسا بھی تھا ہمارے ڈراموں کی دھوم پوری دنیا میں تھی، پی ٹی وی کے ڈرامے بہت سبق آموز ہوتے تھے اور ہماری مشرقی روایات کی عکاسی کرتے تھے اور تربیت کا بہت بڑا ذریعہ تھے، ڈرامہ لکھنے والے بھی بڑے باذوق لوگ تھے۔ 60 کی دہائی میں شروع ہونے والا ڈرامے کا سفر 90 کی دہائی تک بام عروج کو پہنچا ان

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (بارہواں حصہ)

تھوڑا سا آگے گئے تو ایک عالی شان عمارت کے باہر گاڑی کھڑی کر کے اندر داخل ہوئے۔ منتظم مزاحم ہوئے کہ اس وقت ہم اندر نہیں جا سکتے۔ سفارت خانے کے لوگ آگے بڑھے۔ عربی میں انہیں سمجھایا۔ اتنے میں متولی یا مجاور منتظم جو بھی کہہ لیں آگے آئے۔ احمد سے مصافحہ کیا اور اہل کاروں کو اشارہ کیا کہ انہیں اندر جانے دیں۔ حیدر لپک کر وہیل چئیر اٹھا لایا کہ کافی ساری سیڑھیاں تھیں۔ کرسی پر

Read more

افسانہ ”یک طرفہ محبت“

وہ بلا کی ذہین تھی اور اب کی بار حسن کی بجائے وہ ذہانت سے متاثر ہو گیا تھا۔ ایسا نہیں تھا کہ وہ خوبصورت نہیں تھی اس کی نظر سے کوئی دیکھتا تو کم از کم وہ کسی حور پری سے کم نہ تھی مگر پہلی دفعہ اس کی جس چیز نے اسے متاثر کیا وہ اس کی ذہانت تھی نہ کہ خوبصورتی۔ وہ آفس میں نیا تھا اور اتنی پرانی وہ بھی نئی تھی۔ مہینوں کی بے روزگاری

Read more

عدالت (افسانہ)

”نہیں نجمہ آپا، ان آنکھوں کے کٹوروں کو چھلکنے سے کوئی نہیں روک سکتا، کیا آپ کو معلوم نہیں کہ انہیں ہر چیز سے عزیز اپنے اصولوں کی پاسداری ہے۔ وہ کیس بھی آپ کو یاد ہو گا جس میں ان کے چچا کا بیٹا ملزم قرار پایا تھا اور انہوں نے اس کی عمر قید کے پروانے پر دستخط کر دیے تھے۔ وہ چاہتے تو اسے رہائی دلا سکتے تھے مگر ان کے نزدیک رشتوں سے زیادہ اپنے اصولوں

Read more

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت، والدہ عدم ثبوت پر بری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کو سزائے موت اور دس لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے اس مقدمے میں شریک ملزم اور شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Read more

نیلے والی تیری، پیلے والی میری!

فیس بک پہ ایک صاحب نے یہ لکھا اور ملت اسلامیہ کے صاحبان نے جس نوعیت کے کمنٹس کیے وہ پڑھ کر یہ سمجھ آ گئی کہ یوتھ کلب والوں نے یہ کیوں کہا تھا کہ آپ خواتین ہم مردوں کو نہیں جانتیں۔ ہم بھیڑیے ہیں بھیڑیے۔

”کارپوریٹ سیکٹر کے بڑے مزے ہیں، بندے کو تنخواہ ٹھیک ملے نہ ملے، ششکے اخیر ملتے ہیں۔

ہماری قسمت کے تارے البتہ آج کل گردش میں ہیں، پچھلے سال انہی دنوں بھی ہم آفیشل وزٹ پہ اسلام آباد تھے، تب روٹ تھوڑا چینج تھا۔

ہم دو لوگ لاہور سے اسلام آباد ڈرائیور کے ساتھ آئے تھے، پلان یہ تھا کہ ڈرائیور ہم دونوں کے ساتھ اسلام آباد جائے گا، ہم پہلے دن اسلام آباد کام کریں گے اور یہیں رک جائیں گے، اگلے روز صبح 10 بجے ڈرائیور ہمیں ائر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلا جائے گا اور ہم کراچی چلے جائیں گے، واپسی کی فلائٹ لاہور کی ہو گی۔

وہ پروفیشنل لائف میں کسی کرئیر کانشیئس لڑکی کے ساتھ ہمارا پہلا سفر تھا، جو اس قدر حسین اور رومانوی ثابت ہوا کہ کیا بتائیں۔

لاہور سے نکلے تو ہم ڈرائیور کے ساتھ آگے اور مس۔ پیچھے بیٹھی تھیں، لاہور اسلام آباد رستے میں بس ایک سٹے کیا اور سفر خاموشی سے کبھی کبھار کی ہوں ہاں میں گزرا۔ اپنے لیپ ٹاپ پر اور ہم موبائل میں مصروف رہے۔

Read more

اپنوں کے ہاتھوں بے توقیر سائنسداں ڈاکٹر عبدالسلام (حصہ دوم)

ڈاکٹر عبدالسلام کی دوسری محبت مسلمان تھے۔ ان کی خواہش تھی کہ مشرق کے مسلمان معاشرے بہترین تعلیم سے بہرہ مند ہو کر مغرب کے مقابلے میں آجائیں۔ ان کا ماننا تھا مسلمان سائنسی ترقی کی دوڑ سے صدیوں قبل دست بردار ہو چکے ہیں اور وہ اس بات پر دُکھی تھے کہ بہت سے دیگر مسلمان ممالک کی طرح پاکستان بھی شرح خواندگی کے اعتبار سے بہت کم درجے پر ہے۔ سلام مسلمانوں کے شاندار تعلیمی ورثے پر فخر

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی۔ 54

زاہدہ کا گھر، بہت پیارا گھر اسٹیشن سے کچھ زیادہ فاصلے پر نہ تھا۔ اس کے نیچے کی منزل میں ایک ڈرائنگ روم، ایک کمرہ اور کمرے کی بغل میں باورچی خانہ تھا۔ آخر میں ایک برآمدہ بھی تھا جسے شیشے کی دیوار سے بند کر کے لاؤنج مع ڈرائنگ روم میں بدل دیا گیا تھا۔ اس کے باہر ایک وسیع مستطیل لان تھا۔ دو کمرے اوپر کی منزل پر تھے۔ اس گھر کا ہر گوشہ اس بات کی گواہی

Read more

ننگے پاؤں

شیر کے کرتبوں کے بعد تھائی لینڈ کا ایک نوجوان جوڑا سرکس کے ایرینا میں داخل ہوا سرکس کا وسیع خیمہ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور اسی ہجوم میں، میں بھی محو تماشا تھا۔ دونوں نے پاؤں میں سکیٹس باندھے ہوئے تھے اور ہاتھوں میں ہاتھ دیے گول ایرینا کا چکر لگا رہے تھے۔ پھر انہوں نے اس طرح ہاتھ تھام لئے جیسے ہمارے پنجاب میں لڑکیاں ککلی ڈالتے ہوئے پکڑتی ہیں اور سکیٹس پر ایک دائرے میں تیزی

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! تیرہویں قسط!

امتل : دیکھیے پہلی ملاقات۔ ”سب سے پہلی بار جب میں نے اسے دیکھا تو وہ قاضی کے کمرے میں بیٹھی سگریٹ پی رہی تھی۔ اس نے فل میک اپ کر رکھا تھا۔ برقعے کا نچلا سیاہ کوٹ جسم پر تھا اور نقاب کرسی پر لٹک رہا تھا۔ اس نے کوئی تازہ لطیفہ سنایا تھا جس کی وجہ سے کمرے میں بیٹھے ہوئے قاضی کے تین حواری ہنس رہے تھے۔“ امتل اور قیوم کی دوستی کا آغاز ریڈیو سٹیشن کے

Read more

لاہور کے ہرکشن لال اور ٹورنٹو کے سر ہنری پیلٹ: عروج اور زوال

بات عجیب سی لگتی ہے مگر میرے ساتھ معاملہ کچھ ایسا ہی ہوا۔ مختلف ملک، سینکڑوں ہزاروں کلو میٹر کے فاصلے مگر ایک جیسی کہانیاں سامنے آ کھڑی ہوتی ہیں۔ دو ہزار سات میں گھومتے کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے سیاحت کے مرکز، بالکل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے حسن والے علاقے صوبہ البرٹا کے بینف میں واقع لوئیس جھیل پہنچے تو لگا چوالیس برس قبل دیکھی جھیل سیف الملوک آ پہنچے۔ بالکل ایک جیسا ناک نقشہ۔ دور چوٹی

Read more

نوید صبح ہیں، سارے جہاں کے بچے ہیں

خالد سہیل حامد یزدانی ۔ خالد سہیل کا خط …………….. میرے یار طرحدار حامد یزدانی آپ سے پچھلے چند خطوط میں کینیڈا کے قوانین اور خاندان کی ذمہ داریوں کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے میں اپنی غیر روایتی زندگی اور باپ بننے کے تجربے کے بارے میں سوچنے لگا۔ چونکہ اب آپ کی اور ’ہم سب‘ کے قارئین کی دوستی میں بے تکلفی کا عنصر بڑھ رہا ہوں اس لیے اب آپ سے چند ذاتی تجربات شیر کرنا

Read more

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اپنے ملک کا ”اٹوٹ انگ“ ٹھہراتے فیصلے کے بعد وطن عزیز میں مذمتی بیانات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیاستدانوں کی بڑھک بازی معمول تصور کرتے ہوئے نظرانداز کی جاسکتی تھی۔پریشان کن حیرت مگر مجھے اس وقت ہوئی جب پاکستان کی وزارت خارجہ سے عمر بھر وابستہ رہے چند ریٹائرڈ افسر اپنے تبصروں میں ہمیں یقین دلاتے رہے کہ ”عالمی ضمیر“ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گا۔مذکورہ فیصلہ

Read more

شیریں کا فرہاد۔ شاہد اختر

پچھلے دنوں شیریں کا پیغام آیا کہ وہ شاہد اختر صاحب کی سرپرائز سالگرہ منانا چاہتی ہیں۔ اور دوستوں کو دعوت دینا چاہتی ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ یہ شاہد صاحب کی یہ 80 ویں سالگرہ ہے۔ میں کافی حیران ہوئی۔ کیونکہ شاہد اور شیریں کو خدا نظر بد سے بچائے، یہ ایک صدا بہار جوڑا ہے۔ اور شاہد صاحب کی عمر میرے اندازے کے مطابق 70 سے زیادہ نہیں تھی۔ لہذا میں نے اپنے ذہن میں انہیں ریورس

Read more

سندھ کے صوفیا: تصوف، ہم آہنگی، اور روشن خیالی

وادی سندھ، قدیم تہذیب اور منفرد ثقافتوں کا گہوارہ رہا ہے۔ ان میں سے، تصوف کے صوفیانہ سلسلے اور اولیاء کرام کی قابل احترام شخصیات نے خطے کے مذہبی اور ثقافتی منظرنامے کو نمایاں طور پر تشکیل دیا ہے۔ دریائے سندھ کے کنارے تصوف اور صوفیاؑ کرام کے درمیان تعامل نے ایک منفرد روحانی منظرکشی کو فروغ دیا ہے، جس کی خصوصیت رواداری، ہم آہنگی، پیار اور محبت ہے، جس نے برصغیر کے سماجی اور مذہبی تانے بانے پر انمٹ

Read more

بے نام خط

انکار ہونے کا جواز وہاں بنتا ہے جب مانگنے کا اظہار کیا جائے۔ زندگی کے گزرے ان تمام سالوں نے مجھے اب سے پہلے اسی تجربے سے روشناس کرایا لیکن تمہاری محبت میں گرفتار ہونے کے انجان لمحے سے اپنے اندر اس کے اظہار کی ہمت پیدا کرنے تک میں اس غلط فہمی میں مبتلا تھی کہ زیادہ سے زیادہ انکار ہو گا اور میں اس انکار کو پورے کھلے دل سے قبول کروں گی لیکن مجھے زندگی بھر افسوس

Read more

وہ مسیحی فرقہ جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت تو ہے لیکن کافی اور شراب ممنوع ہیں

موریس بتاتے ہیں کہ ’دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران ایک بیانیہ موجود ہے جو لوگوں کی شناخت کی تعمیر میں سہولت فراہم کرتا ہے، وہ لوگ جو اپنے عقیدے پر عمل کرنے کی وجہ سے ستائے گئے، مگر پھر اُسی گروہ نے ایک نئی سرزمین کی قیادت کی اور اسے اپنا مسکن بنایا۔‘

Read more

شب عروس اور مولانا

17 دسمبر مولانا جلال الدین رومی کا یوم وصال ہے جسے آپ شب عروس کا نام دیتے ہیں۔ وہ اپنے خالق حقیقی سے ملنے کی رات کو شب عروس کہتے ہیں۔ مولانا جلال الدین رومی ایک ایسی شخصیت ہیں جسے مشرق اور مسلم دنیا میں ہی نہیں بلکہ مغرب اور باقی دنیا میں بھی بہت بڑا مفکر، شاعر اور عظیم صوفی مانا جاتا ہے۔ مولانا جلال الدین رومی کو یہ مقام ان کے خیالات اور ان کے افکار میں وسعت

Read more

احمد علی اکبر: ’پری زاد کے کردار کے بعد کچھ فینز نے مجھے اتنے زور سے گلے لگایا کہ گردن میں بل پڑ گیا‘

پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کا کہنا ہے کہ اُن کے مقبول ترین کردار ’پری زاد‘ کے بعد اگرچہ انھیں ڈراموں میں تو کام بدستور پہلے ہی کی طرح مل رہا ہے مگر اشتہاروں میں کام ملنا کم ہو گیا کیونکہ شاید ’پری زاد‘ کی سانولی رنگت برینڈز کے ساتھ میل نہیں کھاتی۔

Read more

احمد سلیم مرتے تھوڑا نہ ہیں

2018 میں ہوئی ہماری تفصیلی ملاقات میں وہ میرے سماجی و معاشی مصائب سن کے یوں پریشان ہو گئے جیسے سگے بڑے بھائی گرچہ ان سے بھائی بندی تھی ہی نہیں اور نہ میں ان سے تعلق کو دوستی کا نام دے سکتا ہوں، ہمارا ایک انسانی رابطہ تھا۔ 2018 کے بعد کئی بار اسلام آباد گیا مگر جان کے ان سے نہ ملا کہ انہوں نے میرے حالات میں مدد سے متعلق میری احتیاج اور مطالبہ کے بغیر اپنے

Read more

اپنوں کے ہاتھوں بے توقیر سائنسداں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام

ترجمہ و تخلیص : نعیم اشرف (کینیڈا) پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ شخص عبد السلام کا دماغ ایک سائنسدان کا، دل ایک شاعر کا اور شخصیت ایک صوفی کی تھی۔ ان کے رفیق کار اور ہم عصر نوبل انعام یافتہ شیلڈن گلیشو نے عبدالسلام کے لیے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا : ”وہ ایک مہربان، شفیق اور معتبر انسان تھے۔“ عبدالسلام جہاں ہمہ گیر، کثیر جہتی اور کثیر صلاحیتی شخصیت کے مالک تھے وہاں ان کے کردار کے

Read more

اپنے شوہر اور بچوں کو دہشت گردوں سے بچانے والی بی بی روشن

اللہ تعالیٰ نے ماں کی صورت میں عورت کو ایک خاص مقام دے رکھی ہے جو زندگی کے ہر مشکل اور کٹھن مرحلے میں اپنی اولاد کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔ وہ اپنی مسکراہٹ سے اولاد کی پریشانی کو دور کرتی ہے اور ساتھ ہی اس کی آنکھوں میں ہمیشہ حمایت کا سایہ ہوتی ہے۔ ماں بننے کے ساتھ قربانی کی ذمے داری اپنے کندھوں پر ایسے اٹھاتی کہ ایک فرض کو اتنے خلوص سے ادا کرنے کا کوئی نظیر

Read more

ایک دم جینوئن لڑکی

صائمہ ایک نہایت شریف النفس اور پاکیزہ لڑکی، مگر ایک لڑکی ہونے کی حیثیت سے اس کے بھی بہت سے سپنے تھے اور وہ سپنوں کو حقیقت میں بدلتے دیکھنے کی خواہاں تھی صائمہ اس دہائی سے تعلق رکھتی تھی جس وقت فلموں میں روینہ ٹنڈن اور کرشمہ کپور کھلنڈرے سے گووندا کے ساتھ رومانوی دنیا کی تشہیر کر رہی ہوتیں۔ ‎صائمہ کی بھی ایک دنیا تھی اور اس میں اس کے بھی سپنوں کا راجا اس کے لیے بہت

Read more

جنگ کے بارے میں ایک دکھی نوجوان سے مکالمہ

میں نے جب اپنی ہنستی ’مسکراتی‘ قہقہے لگاتی ’خوش مزاج مریضہ سے کہا ’ آج آپ بہت اداس دکھائی دے رہی ہیں؟‘ تو وہ کہنے لگیں ’ میں اس وجہ سے اداس ہوں کیونکہ میرا بیٹا آج کل بہت دکھی ہے۔ ماضی میں وہ اپنے دانا نانا سے دل کی باتیں کیا کرتا تھا لیکن پچھلے سال وہ فوت ہو گئے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ آپ سے بات کرے‘ ’کیوں نہیں۔ آپ اپنے بیٹے کو میرے پاس بھیج دیں‘

Read more

فرانسیسی شہری جو سکھ مذہب اپنانے کے بعد دو دہائیوں سے انڈین پنجاب میں آباد ہے

درشن سنگھ روڈل فرانس میں پیدا ہوئے،انھوں نے 15 سال کی عمر میں گوشت کھانا چھوڑ دیا تھا اور انڈیا کے دورے کے دوران سکھ مذہب اختیار کرلیا۔ وہ اب گذشتہ دو دہائیوں سے انڈین پنجاب میں آباد ہیں۔

Read more

کورین ڈراموں کی بے بس اور نازک خواتین جو اب مضبوط اور پر تشدد ہو گئیں

کورین ڈراموں میں اب جنتے مرد مرکزی کردار نظر آتے ہیں اتنے ہی خواتین کے مرکزی کردار نظر آتے لیکن یہ رجحان ہمیشہ ایسے نہیں تھا۔

Read more

ممتاز شاعر احمد مشتاق کی پاکستان آمد اور ملاقات کا احوال

کبھی سان گمان میں بھی نہ تھا کہ احمد مشتاق صاحب سے ملاقات ہو گی اور اس ٹی ہاؤس میں ان کے ساتھ بیٹھ کر چائے پینے کا موقع ملے گا کہ جہاں ان کی گہرے دوستوں ناصر کاظمی اور انتظار حسین جیسے بڑے ادیبوں کے ساتھ ان کا وقت گزرا۔ مشتاق صاحب کو پاکستان سے گئے چالیس برس ہو گئے اور اس دوران وہ آخری مرتبہ تئیس برس قبل تشریف لائے تھے۔ ان تئیس برسوں میں ان کے چاہنے

Read more

بابا ”یو نو نتھنگ“

بلاول کا ہیاؤ کھل گیا ہے ۔ اب وہ تڑخے ہوئے انڈے سے نکلے بے بال و پر چوزے نہیں ہیں جسے زرداری صاحب اپنے گھنے پروں میں سمیٹے رہتے تھے۔ اب وہ بابا سے آگے کی چیز دکھائی دینے کی کوشش میں ان سے اختلاف کرتے نظر آتے ہیں۔ ممکن ہے ایسا نہ ہو۔ واقعتاً باپ بیٹے ایک دوسرے کو پانی پلاتے پلاتے تھک گئے ہوں۔ اب بلاول اپنی بہتی ناک خود صاف کر لیتے ہوں۔ ناک حقیقت میں

Read more

انوکھے شہید: کلرک اور کمانڈو۔ آخری حصہ

” دوست بھاگو، تمہارا فرار ہونا ضروری ہے۔ میری جان اتنی اہم نہیں۔ “ ۔ الہ آباد میں قائم جنگی قیدیوں کے کیمپ 36 میں قید پاکستان ائر فورس سے تعلق رکھنے والے کمانڈو، کارپورل ٹیکنیشن نواب دین چوہدری نے ریڈیو فٹر، کارپورل ٹیکنیشن شوکت کو بتایا کہ کس طرح جنگ بندی کے بعد ، اس نے ہتھیار نہیں ڈالے بلکہ وہ ڈھاکہ میں گرفتاری سے بچتا رہا مگر بالآخر 28 دسمبر 71 کو اسے گرفتار کر کے ”نرائن گنج“

Read more

میچ کے دوران گوتم گمبھیر اور سری سانتھ کے درمیان جھگڑا: ’وہ ہمیشہ ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بلاوجہ لڑتے ہیں‘

لیجنڈز لیگ 2023 میں ایک میچ کے دوران سابق بلے باز گوتم گمبھیر اور سابق فاسٹ بولر سری سانتھ کے درمیان گرما گرم بحث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Read more

دریائے نیل کے کنارے ”فرعون کا دیس“

ہوش سنبھالتے ہی تاریخ میرا فیورٹ سبجیکٹ رہا ہے، شاید یہ اردو کی ان کلاسک کتابوں کا اثر تھا جس میں بڈھے بڈھے پاکستانی مشہور ترین لکھاری، ناول یا کہانیاں لکھتے ہوئے پارٹیشن سے پہلے کے اپنے بچپن کے حالات و واقعات زیر بحث لاتے تھے، رائٹرز لبرٹی لیتے ہوئے زیب داستان کی بلندیوں کو چھو جاتے تھے، ان کا ناسٹلجیا ہمیں اپنا اپنا سا لگنے لگتا، اور ہم کسی اور ہی دنیا میں پہنچ جاتے، ان کے بیان کیے

Read more

قید محبت

”جانور اور پرندے کھلی فضاؤں میں ہی اچھے لگتے ہیں۔ زندہ چیزوں کو چھوڑیں قید میں تو در و دیوار بھی گہنائے جاتے ہیں، پتھر روتے ہیں اور ہوائیں چیختی چنگھاڑتی ہیں۔“ بیگم سنی ان سنی کر کے پنجرے میں موجود پرندوں کو دیکھ رہی تھی۔ ”یہ لو برڈ کی جوڑی دیکھو، یہ کسی ایک جگہ پر ٹکتے ہی نہیں۔“ ”ہاں! بالکل اس انسان کی طرح جس کے دل میں محبت بس جائے تو اسے کسی پہلو چین نہیں آتا۔“

Read more

یونیورسٹی اور جادوگری

وہ شعر جو ایک دل جلے شوہر نے اپنی بیگم کے حضور پیش کیا تھا، ہم وہی شعر اپنے ایک دوست کی نذر کرنا چاہتے ہیں جو ”برگر فیملی“ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کے اجداد کسی زمانے میں کلرکی کرتے تھے اور ڈبل روٹی کھاتے تھے۔ یہ برگر کھاتا ہے اور افسری کرتا ہے۔ ”موازنۂ مشرق و مغرب“ اس کا مرغوب موضوع ہے اور اس موضوع پر وہ غلط تلفظ کے ساتھ گھنٹوں اظہار خیال کر سکتا ہے۔ اس

Read more

ڈاکٹر خیال امروہوی، میرے خیال میں

ڈاکٹر خیال امروہوی کا خیال آتے ہی میرے ذہن میں ایک ایسے ہیرے کا خیال آتا ہے جو کسی مسافر سے ریگستان کی مسافت میں کہیں گر پڑا ہو اور پھر مدت تک وہیں پڑا رہا ہو۔ تقسیم ہند نے برصغیر کی تہذیبی زندگی میں جو اتھل پتھل بپا کی اس نے بڑے انقلابات کو جنم دیا۔ اگرچہ ہندوستان حملہ آوروں کے طفیل اس تحرک کا ہزاروں سالوں سے عادی تھا مگر تقسیم ہند کی یہ تبدیلی حملہ آوروں کی

Read more

ہائی پروفائل خودکشیاں: مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

ایک سی ایس پی افسر بلال پاشا کی خودکشی کی باز گشت ہے۔ کئی دن تک یہ خبر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہی۔ بلال کا تعلق خانیوال کے قصبے عبدالحکیم کے ایک غریب گھرانے سے تھا۔ والد احمد یار کے پانچ بیٹوں میں یہ سب سے چھوٹا تھا، جسے اس کے چچا بشیر احمد نے اولاد نہ ہونے کے سبب گود لیا۔ 2019 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد وہ اس وقت مرکز نگاہ

Read more

جوائے آف اردو

زبانوں کا نہ تو کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی لباس مگر جذبات ضرور ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو جوائے آف اردو عنوان پر اعتراض ہو مگر زبانیں خطوں کی ہوتی ہیں۔ زبانوں کا نہ تو کوئی جنم دن ہوتا ہے اور نہ ہی تہوار۔ اردو برصغیر کے خطے کی زبان ہے۔ اردو موسم بہار کی وہ چڑیا ہے جو گلشن میں کھلے پھولوں پر منڈلاتی رہتی ہے۔ دنیا میں بولی جانے والی دوسری بڑی

Read more