زندگی تماشا

سرمد کھوسٹ نے اپنی فلم ”زندگی تماشا“ کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا ہے اور اب یہ ہر خاص و عام کے لیے مفت دستیاب ہے۔ ہمارا سینسر بورڈ ہماری عمومی ذہانت کے زیر اثر ہے۔ اب وہ فلم چلنے سے زیادہ کرسیاں اور ڈنڈے چلنے سے خوفزدہ ہے۔ گویا ریاستی ادارے اب تحفظ دینے میں ناکامی کا اظہار ہر شعبے میں ”بند کریں /جان چھڑائیں“ پر عمل کرتے ہوئے کر رہے ہیں۔ فلم دیکھنے کے بعد ہمارے دانشوروں

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل: ممتاز دانشور، انسان دوست ادیب اور ماہر نفسیات

ڈاکٹر خالد سہیل کے سنجیدہ خیالات اور سنجیدہ انسانی فلاح کے تمام کار ہائے نمایاں کے باوجود قلم اس بات پر مائل نہیں ہو پا رہا کہ ان کے بارے میں لکھنے کے لیے سنجیدگی کی روشنائی میں قلم کو بھگویا جائے۔ سنجیدہ لکھنا ضروری بھی نہیں اور کوئی خوف بھی نہیں کہ توہین یا بلاسفیمی کا فتوی لگ جائے۔ بلکہ شاید بہت سے لوگ خوش ہی ہوں گے۔ لیکن لوگوں کو خوش کرنے کا بھی کوئی خبط نہ مجھے

Read more

تیری آنکھوں سے کو خود کو دیکھتی ہوں!

(ہر اُس لڑکی کی کہانی جس نے پہلی محبت سے زندگی کا پہلا دھوکہ کھایا ہو) جانے کب مجھ میں یہ خواہش جاگی کہ میں خود کو تمہاری نظر سے دیکھوں۔ میں چاہتی تھی کہ میں دیکھوں کہ میں تمہیں کیسی دکھتی ہوں۔ یہ جاننے کی خواہش کہ تم میرے بارے میں کیا سوچتے اور کیا محسوس کرتے ہو، میرے لئے اس قدر اہم ہو گئی کہ مجھے خبر ہی نہ ہوئی کہ کب میں نے اپنا ساتھ چھوڑ دیا

Read more

امی کی سلائی مشین!

” امی میں چاہتی ہوں کہ ایک سلائی مشین خرید لوں۔ کئی کپڑے پہن کر ٹھیک نہیں لگتے، جی چاہتا ہے میں اپنے لباس کی کتر بیونت اپنی مرضی سے کیا کروں“ مغرب میں تیز رفتار زندگی کے ساتھ بھاگنے دوڑنے والی بیٹی کا خیال سن کے ہم ہک دک تھے۔ کیا یہ کوئی آواگون کا مسئلہ ہے؟ ہم نے متعجب ہو کے سوچا اور یادوں کے دبستان میں برسوں پہلے کی ایک دلگداز آواز کی گونج سنائی دی۔ ”سنیے

Read more

وفا اور بے وفائی کی داستان اینا کاریننا

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ایم اے میں عالمی کلاسیک کا مضمون پڑھتے ہوئے ہمارے استاد محترم ساجد خانصاحب نے کلاس میں سے ہر طالب علم کے ذمے عالمی کلاسیک کی ایک کتاب لگائی، جس پر اسے اپنی پریزینٹیشن پیش کرنا تھی۔ تب شیکسپیئر اور اس کا ڈرامہ ہیملٹ ہمارے حصے میں آیا تھا۔ اپنے مجوزہ موضوع پر گفتگو کرنے کے بعد جب ہماری ایک ساتھی کلاس فیلو نے ٹالسٹائی اور اس کے شہرہ آفاق ناول اینا کاریننا

Read more

گیتانجلی شری کی تصنیف ”ریت سمادھی“

کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو پڑھتے وقت قاری خود کتاب میں ایک کردار بن جاتا ہے۔ خاص طور پر اگر کتاب کوئی خوبصورت ناول ہو۔ جیسے ہی کہانی آگے بڑھتی جاتی ہے قاری کے جذبات پر کہانی کے ڈور کی گرفت مزید مضبوط تر ہوتی جاتی ہے۔ مگر یہ خاصیت میں نے بہت کم کتابوں میں پائی ہے۔ جن میں ایک کتاب گیتانجلی شری کی تصنیف ”ریت سمادھی“ ہے۔ فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز

Read more

تنہائی

لوگ، لوگوں کی زندگی میں تنہا دوڑتے ہیں اور انسان لوگوں کے ہجوم میں دوڑتا ہے۔ تنہا انسان دیکھنے کو کچھ نہیں ہوتا مگر وہ کسی کی محفل ہوتا ہے، کسی کا راز ہوتا ہے، کسی کا خیال ہوتا ہے، وہ کسی شب کا ستارہ، کسی اندھیری رات کا مہ کامل، کسی صبح کی پہلی کرن، اور کسی امید کا استعارہ ضرور ہوتا ہے۔ چاند رات کے اندھیرے میں تنہا سفر کرتا ہے لیکن ہر آنکھ کی توجہ کا مرکز

Read more

مذہب، سائنس اور نفسیات

میں سب سے پہلے ڈاکٹر خالد سہیل کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے نہ صرف مجھے کتاب پڑھنے کے لیے فراہم کی بلکہ اس پر میرے نقطہ نظر کو اتنی اہمیت دی کہ میں اس کو اس محفل میں بیان کر سکوں۔ جب ڈاکٹر صاحب نے پہلی مرتبہ مجھ سے اس بارے میں بات کی تو یہ میرے لیے قابل فخر بات بھی تھا اور تھوڑی خوفزدہ بھی تھی کیونکہ ڈاکٹر صاحب مجھے اپنا دوست اور میں انہیں

Read more

توہین صحابہ بل متنازع کیوں؟

پی ڈی ایم گورنمنٹ نے اپنی اختتامی مدت سے دو روز قبل یعنی سات اگست 2023 کو سینٹ اف پاکستان میں تین درجن کے لگ بھگ بل پاس کروائے جن میں سے ایک بل تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 اے اور بی جو مذہبی شخصیات کی توہین سے متعلق سزا کی دفعات ہیں میں ترامیم لا کر سزاؤں میں اضافہ سے متعلق تھا مسلم لیگ نون کے سینیٹر حافظ عبدالکریم اور جماعت اسلامی کے ماہر قانون مشتاق احمد نے پیش

Read more

سات سمندر پار اردو ادب: ایک جائزہ

خواتینِ ذی وقار اور حضراتِ خوش اطوار سوچتا ہوں کہ حسنِ اتفاق کی اس سے عمدہ عملی مثال کیا ہو سکتی ہے کہ عزیز تخلیق کار دوست خلیق الرحمٰن نے مجھے حلقۂ ارباب ذوق، اسلام آباد کے اُس اجلاس میں ’ابتدائیہ‘ پیش کرنے کی دعوت دی ہے جس کا موضوع ہے ”سمندر پار پاکستانی اردو ادب: ایک جائزہ“ اور ابھی چند روز قبل اِدھر ٹورانٹو، کینیڈا میں مقبول نشریاتی ادارے ’ٹیگ ٹی وی‘ کے ادبی پروگرام ’بیٹھک‘ میں ایک خصوصی

Read more

دو افیئرز اور دو شادیاں کرنے والے اداکار شمی کپور جنھوں نے انڈین سنیما کو رومانس کرنا سکھایا

سنہ 1957 انڈین فلم کی تاریخ کے سنہری سالوں میں سے ایک ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس سال کی فلمیں دیکھ لیں۔

Read more

ہیگل ایک فلسفیانہ معما ( 4 )

ترجمہ و تخلیص : نعیم اشرف نرمبرگ میں ہیگل اس قدر معروف ہو گئے کہ وہ شہر کے معززین میں شمار ہونے لگے۔ ان کو مختلف گروپ اور کنبے اپنی تقریبات میں مدعو کرتے اور وہ ان میں خوشی خوشی شامل ہوتے۔ اس طرح وہ شرفاء کے کلب کے ممبر بھی بن گئے اسی شہر میں ان کی ملاقات ’میری واں ٹوشر‘ سے ہوئی اور وہ اس کی محبت میں گرفتار ہو گئے۔ بالآخر ہیگل اپنی جذباتی بدرُوح سے نجات

Read more

ڈاکٹر حسن زی: بین الاقوامی فلمی میلے

” ڈاکٹر صاحب فلمی میلے یا فلم فیسٹیول کیا ہوتا ہے؟ یہ کیسے شروع ہوئے؟“ ۔ میں نے سوال کیا۔ ” جس طرح فنون کی ترویج کے لئے تنظیمیں ہوتی ہیں اسی طرح فلم کی ترویج کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں فلمی میلے اور فیسٹیول منعقد کیے جاتے ہیں۔ اِن کے ذریعے فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔ یہ فیسٹیول ایک یا ایک سے زیادہ تھیٹروں میں ہو سکتے ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ، فرانس، جرمنی،

Read more

میرے نانا ابو، داستان عزم و وفا پاکستان

وطن سے محبت فطرت انسانی میں شامل ہے آقا ﷺ کا فرمان ہے حب الوطن من الْاِیمَان ”وطن سے محبت جزو ایمان ہے۔“ دیار وطن کے در و دیوار بھی پیارے لگتے ہیں بخاری شریف میں ہے ”بلاشبہ نبی کریم ﷺ جب کسی سفر سے واپس آتے اور مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو مدینہ کی محبت کی وجہ سے سواری (اونٹنی) کو تیز کرتے اور اگر کسی چوپائے پر سوار ہوتے تو اسے بھی دوڑاتے“ مگر افسوس آج

Read more

دبئی سے سکردو پہلی بین الاقوامی پرواز: کیا سکردو غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے لیے تیار ہے؟

پی آئی اے نے گلگت بلتستان کے شہر سکردو کے لیے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کا آغاز 14 اگست کو اس وقت ہوا جب دبئی سے پہلی ڈائریکٹ انٹرنیشنل فلائٹ سکردو ایئرپورٹ پہنچی۔ مگر اس سے ایڈونچر سپورٹس کے لیے معروف سکردو کی سیاحت کے شعبے کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے اور کیا سکردو غیرملکی سیاحوں کی آمد کے لیے تیار بھی ہے؟

Read more

پہلا جشن آزادی اور بابڑہ کی لال داستان

12 اگست کا دن، 1948 کا سال، پاکستان کے وجود میں آنے کی سالگرہ میں دو دن باقی، جشن آزادی کی تیاریاں۔ انگریزوں کی سالہا سال کی غلامی سے ہندوستان آزاد کروانے کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نصیب ہوا تھا۔ خوشی کا موقع تھا۔ ایسے وقت میں ہندوستان کو انگریز کے ہاتھوں سے نکالنے والے، آزادی کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے، اپنی تن و من اور اپنے لوگوں کی خون کی قربانیاں دینے والے چند

Read more

آج کا نوجوان اور بدلتے سماجی رویے

سماج میں اقدار و روایات کے حوالے سے آنے والی تبدیلی اور بدلتے سماجی رویے اثر انداز ہوئے ہیں۔ انسان ایک سماجی وجود ہے۔ سماج میں پیدا ہوا ہے اور سماج ہی میں پرورش پاتا ہے اس لیے سماج سے کٹ کر الگ تھلگ زندگی نہیں گزاری جا سکتی معاشرے سے محبت امید اور عمل ناپید ہوتا جا رہا ہے اور نو جوان نسل خصوصاً اپنے خلق، مزاج اور سیرت کے حوالے سے بد ترین رویوں کا شکار ہیں۔ انسانی

Read more

محبت کی آزادی

آزادی کی قدروقیمت ان معتوب فلسطینیوں اور مغلوب کشمیریوں سے پوچھیں جو کئی دہائیوں سے محکوم اور حق آزادی سے محروم ہیں۔ آزادی جیسی نعمت کی کیا اہمیت ہے یہ ان سے سوال کریں جو پرچم میں اپنے باپ، شوہر یا بھائی کا جسد خاکی وصول کرتے ہیں۔ یہ ملک باپ دادا کی جان کی قربانیوں، اپنی بہنوں کی عزتیں گنوا کر، اپنے بیٹوں اور بچوں کو نیزوں پر اچھلتا دیکھ کر حاصل ہوا ہے۔ اندھیرا پس منظر میں گزرنے

Read more

نگران وزیراعظم: دیر آید درست آید

آخر کار پاکستان کے نگران وزیراعظم کی نامزدگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر متفق ہو گئے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے سر پر تاج سجا دیا گیا ہے۔ سینیٹر انوار الحق کاکڑ ایک صاف ستھرے سیاسی کارکن ہیں ’پاکستان‘ اس کی سالمیت اور اس کے نظریے کے حوالے سے ان کے تصورات واضح ہیں۔ امید کی جانی چاہیے کہ وہ نگران وزیراعظم کے

Read more

مذہب ، ختنہ اور کرسٹوفر ہچنز

جب ہم کسی شخص یا کسی گروہ یا کسی نظریہ سے محبت کرتے ہیں تو اس سے وابستہ ہر چیز کی محبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اور جب ہم کسی کو نا پسند کرنے لگتے ہیں تو بسا اوقات اس سے وابستہ ہر چیز کو نا پسند کرنے لگتے ہیں۔ تمام عمر انسان کی نفسیات اس سے کھیلتی رہتی ہے۔ ہم یہ سمجھنے لگتے ہیں کہ ہمارے گروہ سے وابستہ ہر چیز اچھی ہے اور جس گروہ پر ہم

Read more

جشن آزادی منائیں لیکن احترام اور ذمہ داری کے ساتھ

ہر محب وطن پاکستانی پاکستان سے دل و جان سے پیار کرتا ہے۔ یہ ایسا پیار ہے جس کے درمیان شخصی اختلاف کو کبھی حائل نہیں ہونا چاہئے اور نہ کوئی ایسا عمل کیا جائے جس سے ملک دشمنوں کو تسکین ملے۔ کوئی بھی دن منانے کی دو وجوہات ہوتی ہیں، ایک اس موقع کو یاد رکھنا اور دوسرا اس خاص دن کے مقصد اور پیغام کو سمجھنا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لبرٹی چوک پر جشن آزادی کے موقع

Read more

’مجھ سے پہلے نیٹ فلکس کو میرے ہم جنس پرست ہونے کا کیسے پتا چلا؟‘

بی بی سی کی رپورٹر ایلی ہاؤس کو خود یہ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست تھیں لیکن ان سے پہلے ہی نیٹ فلکس کو یہ بات پتا چل گئی تھی۔ آخر یہ کیسے ہوا؟

Read more

(6) بابا حاجی شیر دیوان صاحب

میرا گاؤں چاولی مشائخ بابا حاجی شیر دیوان صاحب نامی مشہور و معروف اور تاریخی حیثیت کی حامل مذہبی شخصیت کے نام پر رکھے گئے قصبے دیوان صاحب کے پہلو میں واقع ہے۔ یہیں پر بابا صاحب کا مزار بھی ہے۔ اس دربار کی کرامات کی مناسبت سے گاؤں میں نت نئی کہانیاں گردش کیا کرتی تھیں۔ کبھی یہ پتا چلتا کہ ایک شادی شدہ جوڑا بابا جی کے قدموں سے لپٹ کر رات بھر رو رو کر اولادِ نرینہ

Read more

میرے نانا ابو ، داستان عزم و یقین پاکستان

وطن سے محبت فطرت انسانی میں شامل ہے آقا صلی للہ علیہ و سلم کا فرمان ہے حب الوطن من الْاِیمَان ”وطن سے محبت جزو ایمان ہے۔“ دیار وطن کے در و دیوار بھی پیارے لگتے ہیں بخاری شریف میں ہے ”بلاشبہ نبی کریم ﷺ جب کسی سفر سے واپس آتے اور مدینہ کی دیواروں پر نظر پڑتی تو مدینہ کی محبت کی وجہ سے سواری (اونٹنی) کو تیز کرتے اور اگر کسی چوپائے پر سوار ہوتے تو اسے بھی

Read more

ہمارے سماجی رویے

سماجی ترقی میں سماجی رویوں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ ترقی یافتہ ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی جب اپنے ملک میں آتے ہیں اور ان سے وہاں کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو یہی جواب ملتا ہے کہ وہاں کے سماجی رویوں اور یہاں کے سماجی رویوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ذیل میں ہم اپنے سماجی رویوں کا جائزہ لیتے ہیں : قانون: قانون کو ہم محض ایک

Read more

اندھا

چندہ جمع کیا جا رہا تھا۔ مجھے بھی خبر دی گئی، میں نے اور میرے باقی تینوں بھائیوں نے حتیٰ المقدور بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ میری بیوی، بہن، بیٹی اور ماں نے اپنے زیورات تک عطا کر دیے۔ جیسے کسی دانشور نے اپنے نطق کے الفاظ خیرات کر دیے ہوں۔ ہم بہت خوش تھے۔ ہماری آنکھیں قلب و نظر کی آسودگی کے باعث چمک رہی تھیں۔ ہم چاروں خاندانوں کا خیال تھا کہ ابا حضور ضرور اپنے گھر کے

Read more

سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا ہے

گزشتہ روز بازار سے گزر رہا تھا تو بیچ چوراہے ایک شخص پاکستانیوں کے لیے حب الوطنی اور پاکستانیت کا سامان بیچ رہا تھا، اور ساتھ ہی ساتھ اسپیکر پہ گونجتے نغمے اس جذبہِ حب الوطنی میں مزید اضافے کا باعث بن رہے تھے۔ میں بھی جب اس اسٹال کے قریب سے گزرا تو میرے جذبہِ حب الوطنی نے گوارا نہیں کیا کہ پاکستانیت کا لبادہ اوڑھے بغیر اسی طرح گزر جاؤں اسی لیے اس اسٹال والے سے اس پرچم

Read more

فاٹا سیکرٹریٹ یا دائرے میں سفر

پاکستان میں عرصہ دراز سے اقتدار کے سنگھا سن پر بیٹھے اصل حکمرانوں کو کئی ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اشرافیہ گردانتا ہے کوئی مقتدر قوتیں کہتی ہے۔ کسی نے اسٹیبلشمنٹ نام رکھ دیا تو کسی نے انہیں خلائی مخلوق کے نام سے پکارا۔ حکمرانی اور اقتدار کی بات کرتے ہوئے بعض لوگ صرف مسکرا کر بتا دیتے ہیں کہ ان کا مطلب کون ہے۔ بعض لوگ تو ان سے محبت میں لائیو ٹاک شو میں بوٹ

Read more

خدیجہ مستور کے ناول "آنگن” میں کردار نگاری

خدیجہ مستور کا ناول آنگن ان کے چند مشہور ناولوں میں سے ایک ہے۔ یہ ناول قیام پاکستان کے پس منظر میں لکھا گیا ہے لیکن اس میں صرف قیام پاکستان کا واقعہ ہی نہیں بلکہ اور بھی کئی واقعات سامنے آتے ہیں جس میں جلیانوالہ باغ، جنگ عظیم دوم، ہیروشیما اور ناگاساکی کی تباہی، تحریک خلافت وغیرہ شامل ہیں۔ کردار نگاری کے حوالے سے یہ ایک بہت ہی اہم ناول ہے۔ اس کے کردار اپنی نوعیت کے انوکھے کردار

Read more

کابلی پلاو۔۔۔۔ ڈرامہ انڈسٹری میں خوشگوار اضافہ

پاکستانی ڈرامہ ایک لمبے عرصے سے یکسانیت کا شکار ہے۔ یوں محسوس ہونے لگا تھا کہ زندگی صرف گھریلو مسائل , ساس بہو کے جھگڑے اور محبت کی جھوٹی سچی کہانیوں تک محدود ہے۔لیکن اب کچھ وقت سے ڈراموں کے موضوعات میں تبدیلی اور تنوع نظر آنے لگا ہے۔ ڈراموں میں معاشرتی مسائل کو موضوع بنایا جانے لگا ہے۔ یوں تو گرین چینل سے نشر کیے جانے والے سارے ہی ڈرامے اچھے ہیں۔ لیکن ڈرامہ سیریل ” کابلی پلاو” نے

Read more

نمک کی جیون نگری

”کسی شہر کا کلام جاگ اٹھے تو لوگ پہلے سے بڑھ کر حسین ہو جاتے ہیں۔“ ایسی انوکھی بات کرنے والا کوئی جادوئی حقیقت نگار ہی ہو سکتا ہے جو اپنے قاری کو اس دھرتی کے ایسے شہر طلسمات میں داخل کر دے، جہاں نہ خدا ہو، نہ جنگ اور نہ ہی موت! ملتان کی زرخیز فکری دانش سے تعلق رکھنے والے اور مقامی آدمی کے موقف بڑے سلیقے سے پیش کرنے والے ہمارے منفرد تخلیق کار اور جادوئی حقیقت

Read more

11 اگست کو 14 اگست

  فضا میں گونجتے نئے و پرانے ملی نغمے، خوبصورت صبح میں ننھے ننھے ہاتھوں میں لہراتے چھوٹے چھوٹے سبز ہلالی پرچم ، سفید براق اور ہرے رنگ سے مزین لباس پہننے معصوم فرشتے ، چہروں پر بکھری مسکراہٹ اور خوشی سے جھومتے قدم اسکول جانے کیلئے تیار اور 11 اگست کو 14 اگست منانے کیلئے بے قرار ۔۔۔ جی ہاں صحیح پڑھا ۔ ۔ 14 اگست پاکستان کا یوم آزای ،پاکستان کی 76ویں سالگرہ بیشتر تعلیمی اداروں میں 11

Read more

بڑھتی ہوئی لادینیت اور مذہبی جنون

ملحد ہونا عقیدے سے زیادہ فیشن ٹرینڈ بن گیا ہے کیونکہ امریکا کی 81 فیصد آبادی ملحد ہے یعنی ایک خدا یا کئی خداؤں پر یقین نہیں رکھتی۔ دنیا اتنی تو تہذیب یافتہ ہو گئی ہے کہ ہر شخص کو اپنے عقیدے کے مطابق جینے کا حق دے رہی ہے۔ اتنی بڑی آبادی کے ملحد ہونے کے باوجود کیا امریکا میں عیسائیت کے ساتھ دیگر مذاہب پر ہتک آمیز تبصرہ کیا جا سکتا ہے۔ کیا قرآن مجید سمیت کسی بھی

Read more

ٹوئیٹر لوگو کی تبدیلی اور”نواۓ وقت ٹائپ” اخبار کا اداریہ

گزشتہ کچھ عرصہ سے اقوام عالم نے یہ وتیرہ اختیار کر رکھا ہے کہ وہ ترقی پسندی، سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل ایج جیسی اصطلاحات کی آڑ میں ڈیرہ ارب سے بھی زائد مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتے رہتے ہیں۔ کبھی یہ لوگ کشمیر پر ہندو اور ارض مقدس فلسطین پر صیہونی ایجنڈے کی تکمیل میں اپنی توانائیاں صرف کرتے نظر آتے ہیں تو کبھی مسلم کش پالیسیوں کو روا رکھتے ہوئے افغانستان اور عراق کے مسلمانوں پر ستم ڈھاتے ہیں۔

Read more

ہماری توجہ مسائل اور ان کے حل پر ہونی چاہئیے

آجکل ہر دوسرا بندہ پریشان حال اور مسائل کا شکار ہے ـ جس کی بظاہر وجہ ملک کے حالات، مہنگائی، بے روزگاری، بھوک، افلاس، بیماری، بڑھتے ہوئے اخراجات اور ایسے دیگر کئی مسائل ہیں جن کا روزانہ کی بنیاد پر ایک عام آدمی کو سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان مسائل نے ہر ایک کو پریشان اور بے حال کیا ہوا ہےـ تقریباً ہر انسان دوسرے سے تنگ آیا ہوا ہے اور چھوٹی سی بات پر لڑائی، مارپیٹ کے لیے

Read more

مہاجر بیانیہ اور فرمودات جناح

جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں، ملک کی فضا مختلف سیاسی نعروں اور منشور کی آوازوں سے تبدیل ہونے لگ گئی ہے۔ ہر سیاسی گروہ نے ایسے نعروں کو بلند کرنا شروع کر دیا جو ان کے آئندہ کے عزائم کو واضح کرتے ہیں۔ اسی ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر (اس لفظ کو بیشتر نیوز کاسٹر اور اینکر پرسن کنوینیئر کہتے ہیں۔) جناب خالد مقبول صدیقی نے بیان دیا کہ "ہم قائد اعظم کے پاکستان میں آئے

Read more

وینس کی جانب

چارلس ڈیگال ائرپورٹ سے وینس (Venice) کی فلائیٹ پکڑنی تھی۔ لابی میں فیس بک پر اچانک ہمارے دوست اور گوجری کے شاعر جاوید سحر ؔ کی ویڈیو چل گئی تو دل رک سا گیا۔ بابائے گوجری، رانا فضل حسین کی شاعری ایسے خوب صورت ترنم سے پڑھ رہے تھے کہ یوں لگا کہ کوئی لوک گیت چل رہا ہے ؂ ”سوہنڑا دیس ہے کشمیر میرو۔ جس گی ڈوگیاں میں زعفران پھلے“ ۔ گوجری سے ہمارا تعارف اپنے آبائی گاؤں (گر

Read more

افسانہ: محبت سانس لینے دو

”کبھی کبھی میرا اس محبت سے دم گھٹنے لگتا ہے“ سائیکاٹرسٹ کا آخری جملہ میرے لیے کسی قیامت سے کم نہ تھا کیونکہ میں اس محبت میں شدت اختیار کرتا جا رہا تھا مجھے احساس ہی نہ رہا کہ انسان خود سے بھی تو محبت کرتا ہے میں جس محبت کو دوسرے لیے آکسیجن سمجھ رہا ہوں وہ اس کے لیے کاربن مونو آکسائیڈ بھی تو ہو سکتی ہے اور اب جو باتیں سامنے آ رہی تھیں ان سے یہ سب

Read more

پاکستانی جھنڈے والا ڈاکٹر

مرحوم کلیم عثمانی کی ایک خوبصورت نظم کے چند اشعار کچھ یوں ہیں کہ، ”اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں، سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔ ایک چمن کے پھول ہیں سارے، ایک گگن کے تارے ایک گگن کے تارے، ایک سمندر میں گرتے ہیں سب دریاؤں کے دھارے سب دریاؤں کے دھارے، جدا جدا ہیں لہریں، سرگم ایک ہیں ہم ایک ہیں،

Read more

حارث خلیق کی کتاب "حیران سر بازار”

ادب کی دیگر اصناف کی نسبت شاعری کی طرف میرا رجحان کم کم رہا ہے۔ پھر شاعری میں بھی زیادہ تر مجھے غزل کی نسبت نظم سے رغبت ہے۔ بالخصوص علامہ اقبال اور ن م راشد کی نظمیں۔ موجودہ دور کے شاعروں کو کم ہی پڑھا ہے۔ پچھلے دنوں محمد اظہار الحق صاحب کے ایک کالم جو حارث خلیق صاحب کی کتاب ”حیران سر بازار“ پر تھا، زیر مطالعہ ہوا۔ اظہار صاحب نے بہت احسن انداز سے اس کتاب اور

Read more

”نظریۂ سفر“ اور ناصر عباس نیر کی تنقید

عصر حاضر کے سب سے اہم نقاد اور دانش ور ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی تحریروں میں ایک بہتر، انسان دوست معاشرے کے قیام کی خواہش جھلکتی ہے۔ انھوں نے پہلی بار اردو میں جدید اور ما بعد جدید تنقیدی نظریات کو مربوط اور منظم انداز میں پیش کیا۔ ما بعد نو آبادیاتی تنقیدی تصورات کو نہ صرف متعارف کروایا بلکہ اپنے معاشرے اور ادب کے حوالے سے نئے مباحث کو جنم دیا۔ ان کی تنقید کا مطالعہ قاری کو

Read more

عسکریت پسند: مولانا اشرف علی تھانوی ؒکی نگاہ میں

موضوعات بہت سے ہیں۔ ان میں کچھ لذیذ ہیں اور کچھ لذیذ تر۔ خود نگران وزیراعظم کے انتخاب کا معاملہ ہی ایسا ہے جس پر پہروں گفتگو کی جا سکتی ہے اور وہ بھی تھکے بغیر لیکن میری نگاہ میں باجوڑ کے واقعے کی اہمیت اس سے بڑھ کر ہے۔ جمیعت علمائے اسلام کے کنونشن پر حملہ آور درجنوں کارکنوں کی شہادت ہماری نگاہ میں دہشت گردی ہے اور ایک گروہ کے خیال کے مطابق نیکی۔ نیکی کے لفظ پر

Read more

قزاقستان: وہ ’خانہ بدوش‘ ریاست جس کی تاریخ اس کے خوبصورت پہاڑوں میں چھپی ہوئی ہے

’ہماری ثقافت ہماری زمین سے جُڑی ہوئی ہے، یہ ہمارے لیے اہم ہے کہ ہم دیکھیں کہ ہماری زمین کیسی نظر آتی ہے، تاکہ اس سے ایک رابطہ اور ایک تعلق قائم رہ سکے۔‘

Read more

سرمد کھوسٹ کی فلم ”زندگی تماشا“

میں برسوں سے ادب کا قاری اور فلم، ڈرامے کا ناظر ہوں اور ان کی تلاش میں رہتا ہوں۔ تقریباً روز ہی ایک فلم دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں اور بعض اوقات بہت اچھی فلم دیکھنے کو مل جاتی ہے۔ بس ایسے ہی ”کہ آج کون سی فلم دیکھی جائے“ تلاش کرتے کرتے اچانک نظر پڑی کہ سرمد کھوسٹ نے سینما گھر پہ چلنے والی اپنی ایک فلم کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کر دیا ہے۔ حیرت بھی ہوئی اور

Read more

اسلام علیکم سَر سالار اعلی

واہ واہ کیا شان تھی، میں نے آپ کو جرگے کی صدارتی کرسی پر دیکھا، سر آپ ٹوپی کے بجائے پگڑی پہنے ہوئے تھے۔ پگڑی کی وجہ سے آپ کی پرسنیلٹی کئی بار بڑھ گئی تھی، کیوں نہ بڑھتی پگڑی پاکستان میں میں بسنے والی تمام اقوام کی مشترکہ ثقافتی علامت ہے۔ پگڑی سے آپ کی شان کو ایسے چار چاند لگے کہ فوج کا سردار اعلی قوم کا بھی سردار اعلی لگ رہے تھا۔ ٹوپی سے اگر پگڑی زیادہ

Read more

خون خرابہ، جھگڑے اور فسادات

منی پور کے بعد اب ریاست ہریانہ کا علاقہ میوات فساد سے کراہ رہا ہے۔ فساد تو تھم چکا ہے لیکن مستقل اقلیتی فرقے کے افراد کی گرفتاریوں اور ان کے گھروں کو مسمار کیے جانے کی خبریں آ رہی ہیں، جس سے لوگوں میں بے چینی ہے۔ ہندوستان میں تشدد اور مصائب کا یہ نمونہ خطرناک حد تک مانوس ہوتا جا رہا ہے۔ تماشا کرنے والے تو چلے جاتے ہیں اس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

Read more

ہڈ بیتی زیست کے تجرباتی تراشے

انسانی زندگی پر اسرار ہے۔ زندگی میں کئی ایسے واقعات انسان پر گزرتے ہیں جن کا مستقل اثر حواس پر غالب رہتا ہے۔ بعض دفعہ معمولی سی بات غیر معمولی حد تک شعور کو متاثر کر جاتی ہے اور مدت دراز تک اس بات کے بطن میں پنہاں پر اسراریت کو کرید کرید کر حقیقت کو آشکارا کرنے کی جستجو رہتی ہے۔ واصف علی واصف صاحب نے کہا تھا کہ پیغمبر کی بات باتوں کی پیغمبر ہوتی ہے۔ انسان جس

Read more

غدر 2: کیا سنی دیول پھر سے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگائیں گے؟

غدر جہاں اپنے دور کی سب سے بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک ہے، وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر پاکستان مخالف اور مسلم مخالف ہونے کا الزام بھی لگایا۔

Read more

راہل گاندھی کی لوک سبھا میں ’فلائینگ کس‘ پر انڈیا میں شور کیوں مچا ہے؟

راہل گاندھی کے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال ہونے کے بعد انھوں نے بدھ کو پہلی بار لوک سبھا میں تقریر کی۔کہا جا رہا ہے کہ لوک سبھا سے نکلتے وقت راہل گاندھی نے مبینہ طور پر ‘فلائنگ کس’ یعنی منہ سے بوسہ دینے کا اشارہ دیا۔

Read more

صندوق میں بند ایک سر کٹی لاش، غیر ازدواجی تعلقات اور دھوکہ دہی کی کہانی

29 اگست 1952 کا دن تھا جب گزشتہ رات آٹھ بجے چنئی سے روانہ ہونے والی ایکسپریس ٹرین صبح 10 بجے منامادورائی پہنچی تھی۔ جہاں مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کی ایک بوگی سے بدبو آرہی ہے۔ جس کے بعد پولیس اور ریلوے پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی۔

Read more

خالد سعید: روشنی کی سرگزشت

خالد سعید، دس مارچ انیس سو سینتالیس کو ملتان میں پیدا ہوا۔ اُس نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ملتان سے میٹرک، اور ایمرسن کالج ملتان سے ایف۔اے کیا اور مزید تعلیم کے حصول کے لیے گورنمنٹ کالج لاہور چلا گیا، جہاں اُس نے پہلے گریجوایشن، اور پھر نفسیات میں ماسٹرز کیا۔ اُس کی شخصیت کی طرح اُس کا تعلیمی ریکارڈ بھی کافی متنوع اور کثیر الجہت ہے۔ اُس نے زندگی کے مفاہیم کھوجنے اور مقامی دانش تک رسائی کے لیے

Read more

ناول بُت پرستوں کی نئی نسلیں (12)

پلوشہ نہا دھو کر اور تیار ہو کے صوفے پر بیٹھی اپنے موبائل پر کچھ دیکھ رہی تھی جب اس نے محسوس کیا کہ روشن داد جاگ گیا ہے۔ وہ فوراً اٹھ کر اس کے پاس پہنچی۔ اس کے ماتھے پر ’صبح بخیر‘ کہتے ہوئے ایک بوسہ ثبت کیا اور بولی ”اب اگر آپ بیدار ہو ہی گئے ہیں تو ذرا واش روم کا رخ کیجئے“ ۔ روشن داد اٹھ کر بیٹھ گیا اور پلوشہ کا ہاتھ پکڑ کر اسے

Read more

نانی اماں: ایک شخصیت، ایک داستاں ( حصہ دوم )

نانی اماں کا بچپن جلد ہی ختم ہو گیا تھا۔ جن بچوں کے سر سے باپ یا بڑے بھائیوں کا سایہ اٹھ جائے ان کی فکر و اظہار کے زاویے ان کے جسموں سے پہلے جوان ہو جاتے ہیں اور لا پرواہی کی جگہ سنجیدگی لے لیتی ہے۔ نانی اماں قد کاٹھ کی اچھی تھیں اور دوسرا سب سے بڑی تھیں چنانچہ ذمہ داریوں کے بوجھ نے ان کا بچپن وقت سے پہلے ہی تمام کر دیا تھا۔ باپ چلا

Read more

اسحاق نازش کی علمی، ادبی اور روحانی خدمات کا اجمالی جائزہ

تخلیق، تحقیق اور تنقید انسانی فطرت کا خاصا ہے۔ روز اول سے قدرت نے انسان کے اندر تجسس کی روح پھونک دی ہے۔ وہ خدا، کائنات اور حسن و جمال سے متاثر ہو کر لکھتا ہے۔ اس امر کے ساتھ ساتھ اس کی فطرت میں علم و ادب، اقدار و روایات، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور فنون لطیفہ جیسے موضوعات پر قلم اٹھانا اس کے ادبی مشاغل میں شامل کر دیا ہے۔ وہ حالات و واقعات پر کڑی

Read more

پنجر از امرتا پریتم

یہ وہ امرتا نہیں تھی جسے میں نے امرتا کے افسانوں میں دیکھا تھا، خوبصورتی، محبت اور نسوانیت سے لبریز، یہ تو بہت ہی بے باک، نڈر اور دو ٹوک امرتا تھی جو ہاتھ میں آئینہ لئے اس میں اتنا ہی بدصورت چہرہ انسان اور انسانیت کا دکھا رہی تھی جتنا بذات خود انسان اور انسانیت کا تھا اور ہے! پنجر میں امرتا کی لفاظی اور اس کے جملوں اور تحریر کی خوبصورتی شاید اس لئے بھی غیر حاضر ہے

Read more

روبینہ فیصل کے ناول ’نارسائی‘ پہ تبصرہ

روبینہ فیصل کا ناول نارسائی ایک نا آسودہ عورت کے جلتے بجھتے جذبات کی ایسی داستان ہے جو کہیں جذب ہی نہیں ہو پاتی؛ نہ دلوں میں، نہ سماج میں، نہ ہی خدا کی نادیدہ، نا رسیدہ نگری میں۔ یہ کہانی ہمیشہ ہوا میں ہی معلق رہی، کسی بدروح کی طرح۔ قرن ہا قرن سے دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ عورت اپنی نا آسودگی مٹانے کی خواہش میں جو رستہ چنے گی، بھٹک جائے گی؛ اس راہ میں جو

Read more

زندگی تماشا بنی، دنیا دا ہاسہ بنی!

ابا کے کمرے میں پڑی میز پہ پڑا ریڈیو سارا دن بجتا رہتا۔ اماں کھانا بنا رہی ہیں، ابا نماز پڑھ رہے ہیں، چڑیاں ابا کا ڈالا ہوا باجرہ چگ کر خوشی سے چہچہا رہی ہیں، آپا کتاب پڑھ رہی ہیں، بھائی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، چھوٹی ابا کی سائیکل ٹانگوں کی قینچی ڈال کر چلا رہی ہے اور منجھلی گنگنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا۔ میں تیری ہو گئی، پیار

Read more

انتقام یا حادثہ۔۔۔؟ وہ پراسرار کھانا جو تین جانیں نگل گیا

دو ہفتے قبل آسٹریلیا کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک خاندان کے پانچ افراد دوپہر کے کھانے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔ جس کے بعد ایک ہفتے کے دوران ہی ان میں سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چوتھا زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔

Read more

سانپ کے زہر کی ویکسین کی عدم دستیابی

ابو بکر چودہ سال کا بچہ جو نائنتھ کا اسٹوڈنٹ تھا۔ بے حد حساس، کم گو مگر پیار کرنے والا بچہ تھا۔ کلاس میں بہترین رزلٹ لینے والا تو گھر میں والدین کا ہاتھ بٹانے والا۔ جب سے شعور کی منزل کو پہنچا تھا والدین کی ذمہ داریوں میں ان کا ہاتھ بٹانے لگا تھا۔ والد خوش تھے کہ اب وہ والدہ کے ساتھ گھر کی گروسری کرنے چلا جاتا تھا۔ بازار سے کچھ لانا ہوتا تو فوراً سے لے

Read more

دس ہزار جھیلوں کی سرزمین: قسط اول

امریکہ کی ریاست منیسوٹا میں ایک اندازے کے مطابق دس ہزار جھیلیں ہیں اور میرا عارضی قیام آج کل اس جھیلوں کی سرزمین میں ایک پندرہ ہزار نفوس کی آبادی والے شہر میں ہے جہاں میں لوکم ڈاکٹر کی حیثیت سے کام کر رہی ہوں۔ اکثر ان دور دراز علاقوں میں جہاں میڈیکل سٹاف کو مستقل طور پر لانا مشکل ہوتا ہے ہم جیسے لوکم عارضی طور پر آتے جاتے رہتے ہیں اور اس خلا کو پورا کرتے ہیں۔ بڑے

Read more

حیراں سرِ بازار

میں حارث خلیق کے شعری مجموعے ” حیراں سر ِ بازار” کو پڑھ کر ، یہاں کچھ کہنے کو اپنے خیالات مجتمع کر رہا تھا کہ دھیان میر صاحب کے دیوان دوم کے ایک شعر کی طرف چلا گیا۔ لیجئے وہ شعر عرض کیے دیتا ہوں۔ دھیان اس شعر کی طرف کیوں گیا یہ آگے چل کر بتاؤں گا ۔ ہاں تو خدائے سخن کا کہنا تھا: ڈوبا لوہو میں پڑا تھا ہمگی پیکر میر یہ نہ جانا کہ لگی

Read more

حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد

ڈاکٹر عمیر منظر اپنی تصنیف و تالیف سے مستقل اپنے قارئین کو حیران کیے رہتے ہیں۔ ”راجندر رمنچندہ بانی“ ، ”باتیں سخن کی“ ، ”رشید حسن خاں (کلام غالب شارح)“ جیسی تخلیقی و تحقیقی کتابوں کے بعد ابھی حال ہی میں انھوں نے اپنے دادا جان کی سفر حج پر مشتمل یاد داشتوں کو جمع کر کے ”حاجی نذیر احمد کے سفر حج کی مختصر روداد“ کے نام سے شائع کیا ہے۔ تقریباً نوے صفحات پر مشتمل یہ کتاب ان

Read more

ایٹم بم کے باپ۔ اوپن ہائمر۔ کی کہانی

جاپان کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر اگست 1945 میں ایٹم بم گرانے کے بعد جب امریکی صدر ٹرومین نے ایٹم بم کے خالق سائنسدان رابرٹ اوپن ہائمر کو بلا کر بڑے فخر سے مبارکبادی تو اوپن ہائمر نے احساس ندامت سے کہا مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میرے ہاتھوں پر خون ہو۔ صدر ٹرومین نے اپنی جیب سے رومال نکال کر اوپن ہائمر کو دیا اور کہا، اس رومال سے اپنے ہاتھ کا خون صاف کر لیں۔

Read more

زیادہ آبادی: زحمت یا رحمت؟

عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی ملک کی ترقی میں کثرت آبادی ایک بہت بڑی رکاوٹ ہوتی ہے۔ اگر اس مفروضے کا بغور جائزہ لیا جائے تو حقیقت کچھ اور ہی منظر پیش کرتی ہے۔ کسی معاشرے یا ریاست کی ترقی میں افرادی قوت کا کردار بڑا اہم ہوتا ہے۔ اب یہ وہاں کی ارباب اختیار اور صاحب اقتدار قوتوں پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ آبادی کو اس ملک کے لیے رحمت بناتے ہیں یا زحمت۔

Read more

عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کا کارکن کیا سوچ رہا ہے: ’ٹویٹ کرنا چھوڑا ہے حمایت نہیں‘

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت سے سزا ملنے اور ان کی گرفتاری کے بعد پشاور میں تحصیل چیئرمین کی نشست کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت کو پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر پارٹی کی مقبولیت کے بیانیے کے طور پر استعمال کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: ’جب میتوں کو ایمبولینس میں ڈالا تو اُن کے اعضا گِر رہے تھے‘

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں اتوار کے روز ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے جائے حادثہ اور ان افراد کے گھروں کا دورہ کیا ہے جو اس حادثے سے متاثر ہوئے ہیں۔

Read more

ٔافسانہ: بانو کاغذ اور قلم لاو

یہ ایک معمول کا دن تھا، دفتر سے واپسی پر اپنے کمرے میں پہنچا تو بھوک ستانے لگی۔ شام کے 6 بج رہے تھے، میرا کمرہ دبئی کی ایک بلند و بالا عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے کہ جہاں سے سورج غروب ہونے کا منظر پردیس میں بیٹھے دل کو کچوکے دیتا ہے۔ شام کا یہ منظر دیکھنے کے لئے میرے پاس میری تنہائی کے سوا، فیض احمد فیض صاحب کا نسخہ ہائے ء وفا، ایک عدد

Read more

عورت کو غیر مؤثر کرنے کی سماجی حکمت عملی (آخری حصہ)

پدر سری نظام چوں کہ اس بات سے بہ خوبی واقف تھا کہ تاریخ میں عورت نہ صرف مرد کے ہم پلہ رہی ہے بلکہ خاندان اور قبیلہ کی سربراہ بھی رہ چکی ہے۔ لہٰذا پدرانہ معاشروں نے نہ صرف اپنے نوزائیدہ وجود کو برقرار رکھنے بلکہ اسے دوام بخشنے کے لیے اس بات کا خاص خیال رکھا کہ عورت کو سماجی، معاشی اور سیاسی یعنی ہر سطح پر غیر موثر کر دیا جائے۔ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق یونان

Read more

گلزار اور دولت کی کہانی: ’شادی کے بعد پتا چلا یہ انڈین نہیں بلکہ پاکستانی پنجاب سے ہیں‘

گلزار اور دولت کی محبت کی کہانی کسی بالی وڈ فلم سے کم نہیں جو ایک غلط نمبر پر فون کال سے شروع ہوئی۔ یہ دونوں اب انڈیا کے ایک گاؤں میں پانچ بچوں کے ساتھ ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں جس کے لیے انھیں کئی قربانیاں دینی پڑی ہیں۔

Read more

’چمپارن مٹن‘: یونیورسٹی طلبا کی فلم میں ایسا کیا ہے جو یہ آسکر کے سیمی فائنل تک پہنچ گئی

‘چمپارن مٹن’ بے روزگاری کے دور میں ایک غریب خاندان کی جدوجہد پر مبنی فلم ہے جس میں بیوی کی مانگ پوری کرنے کے لیے ایک شوہر آٹھ سو روپے فی کلو کا مٹن یعنی بکرے کا گوشت کیسے خریدتا ہے کو دکھایا گيا ہے؟

Read more

بانو کاغذ اور قلم لاؤ

یہ ایک معمول کا دن تھا، دفتر سے واپسی پر اپنے کمرے میں پہنچا تو بھوک ستانے لگی۔ شام کے 6 بج رہے تھے، میرا کمرہ دبئی کی ایک بلند و بالا عمارت کے 35 ویں فلور پر واقع ہے کہ جہاں سے سورج غروب ہونے کا منظر پردیس میں بیٹھے دل کو کچوکے دیتا ہے۔ شام کا یہ منظر دیکھنے کے لئے میرے پاس میری تنہائی کے سوا، فیض احمد فیض صاحب کا نسخہ ہائے وفا، ایک عدد تیز

Read more

"مہوشاں”: چند تاثرات

ماریہ مہوش سے میری شناسائی اتنی پرانی نہیں بلکہ پہلا تعارف کرونا کے دوران، حلقہ ارباب ذوق کراچی کے آن لائن اجلاسوں سے ہوا۔ وہ ان اجلاسوں میں جس شوق اور جذبے سے شریک ہوتی تھیں، وہ قابل داد تھا۔ کبھی پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیتیں، کبھی اپنی سحر کن آواز میں نظمیں سناتیں اور کبھی دیگر تخلیق کاروں کی تخلیقات پر ناقدانہ گفتگو کرتیں۔ بہت بعد میں معلوم ہوا کہ انھوں نے فلسفے میں ماسٹر کر رکھا

Read more

کیا پاکستانی معاشرہ سٹاک ہوم سنڈروم کا شکار ہے؟

نفسیات کی دنیا میں کئی دہائیوں سے ایک اصطلاح، سٹاک ہوم سنڈروم اصطلاح استعمال کی جا رہی ہے جس کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ مسلسل تناؤ، انحصار اور بقا کے لیے تعاون کرنے کی ضرورت کے نتیجے میں یرغمال بنائے گئے قیدی کا اغوا کنندہ سے جذباتی لگاؤ کا ہونا، سٹاک ہوم سنڈروم کہلاتا ہے۔ سٹاک ہوم سنڈروم، اسیر ہونے کا ایک نفسیاتی ردعمل ہے۔ سٹاک ہوم سنڈروم والے لوگوں کا اپنے اغوا کاروں کے ساتھ کچھ

Read more

غالب، تفہیم غالب اور فاروقی صاحب

شمس الرحمن فاروقی کو میں ایک مجتہد نقاد مانتا ہوں۔ ان کے کام کی کئی جہتیں ہیں۔ چار ضخیم جلدوں پر مشتمل ”شعر شور انگیز“ کی صورت میں انہوں نے جو کارنامہ سر انجام دیا، یہاں اس کی طرف آپ کی توجہ چاہیے اور ساتھ ہی یہ سوال بھی کرنا چاہوں گا کہ یہ تفہیم میر کے باب میں اجتہادی کام نہیں تو اور کیا ہے؟ فاروقی صاحب کے ناقدین نے تفہیم میر کے مقابلے میں ”تفہیم غالب“ کا مختصر

Read more

شہزاد احمد کی شاعری

شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932 کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد ڈاکٹر حافظ بشیر کے گھرانے میں جنم لیا۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے 1952 میں نفسیات اور 1955 میں فلسفے میں پوسٹ گریجویشن کی اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ ”صدف“ 1958 میں ان کی غزلوں کا پہلا مجموعہ شائع ہوا۔ ان غزلوں کے مجموعے ”جلتی بجھتی انکھیں“ 1969 پر انہیں آدم جی ادبی انعام دیا گیا۔

Read more

سیما حیدر اور فیمنزم کے حوالے سے کچھ سوالات

سیما حیدر کا تعلق سندھ سے ہے۔ وہ ایک شادی شدہ عورت ہے کو اپنے چار بچوں کے ساتھ سرحد پار بھارت جا کر اپنے پریمی سچن سے جاکر ملی ہے۔ سیما کے اس عمل کو بہت سارے لوگ سراہ رہے ہیں، جب کہ کچھ لوگ اس بات کے خلاف ہیں کہ سیما کو ایسی بے وقوفانہ حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اب محبت اور فیمنزم کے حوالے سے بہت سارے ایسے سوالات ہیں جن سوالات کے جواب کے لئے

Read more

شادی: مشاہدات و تجربات کا گورکھ دھندہ

شادی ایک ایسا موضوع ہے جس پر بولنے کے لیے ہر شخص کے پاس گھنٹوں سیر حاصل بحث کا مواد موجود ہے، خواہ اس نے شادی کی ہے یا نہیں؛ اس سے غرض نہیں۔ شادی ایک عمومی موضوع ہے جسے مذہب اور سیاست کے بعد تیسری پوزیشن حاصل ہے۔ برصغیر میں صدیوں سے اس موضوع پر گفتگو ہوتی رہی ہے اور یہ سلسلہ ہنوز تسلسل سے جاری ہے۔ جہاں دو لوگ بیٹھ گئے۔ ہلکی پھلکی جگالی کے بعد بات گھوم

Read more

24 سالہ ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُن کی والدہ دو نوجوانوں کے قتل کی مرتکب قرار

فروری 2022 میں 21 سال کے ثاقب حسین اور ہاشم عجاز الدین کی لیسٹر کے قیرب اس وقت ہلاکت ہوئی جب ان کی گاڑی کے ’دو ٹکرے‘ ہو گئے تھے۔
جوری کو بتایا گیا کہ ثاقب حسین نے انفلوئنسر کی والدہ عنصرین بخاری کو ان کے بیچ افیئر کو عام کر دینے کی دھمکی دی تھی۔ یہ واقعہ اس دھمکی کے بعد پیش آیا۔

Read more

راشد: چند یادیں

1928 ء کے اواخر میں جب لاہور کے مشہور نشری ادارے ”دارالاشاعت پنجاب“ سے منسلک ہوا تو اس وقت میری عمر اٹھارہ انیس برس سے زیادہ نہ ہوگی۔ اس ادارے کے ایک اہم رکن سید امتیاز علی تاج تھے جن کا شمار ملک کے ممتاز ادبا میں ہوتا تھا۔ ان کی شخصیت بڑی جاذب نظر تھی، انہوں نے ڈرامہ ”انارکلی“ لکھا تھا جس کی شہرت اس کی اشاعت سے قبل ہی دور دور پھیل گئی تھی اور لوگ اس ڈرامے

Read more

شیخ ایاز: سندھ کے انقلابی شاعر جنھیں انڈین وزیراعظم نے ’چندر شیکھر‘ کا لقب دیا

شیخ ایاز نے تمام منفی قوتوں کو للکارنے کی تحریک کی صورت اختیار کر لی اور نتیجے میں سنہ 1962 سے لے کر سنہ 1964 تک ان کی شاعری کے تین مجموعوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

Read more

’میری بیٹی فون کے بغیر کھانا نہیں کھاتی‘، بچوں کو سمارٹ فون کی لت سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

بچوں کو کس عمر میں سمارٹ فون دینا چاہیے؟ یہ بحث کافی عرصے سے چلی آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر آئے دن کئی کہانیاں بھی نظر آتی ہیں کہ بچوں نے سمارٹ فون کی مدد سے کھبی پورے گھر کے لیے کھانا آرڈر کر دیا تو کھبی کسی نے گھر ہی سیل پر لگایا دیا۔

Read more

کابلی پلاؤ: ٹیلیویژن ڈرامے کی واپسی

پاکستانی ٹیلیویژن ڈرامہ ہمیشہ ناظرین کی ایک بڑی تعداد کے لیے اینٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ اپنے موضوعات کے تنوع کی وجہ سے بھی مقبول رہا ہے- کوئی بیس برس ادھر ٹیلی ویژن چینلز کی بھرمار اور اس کے نتیجے میں ہونے والی غیر معیاری پروڈکشن نے سنجیدہ ناظرین کو ٹیلی ویژن سے بد دل کردیا اور ایک اچھی خاصی تعداد انٹرنیٹ پر موجود مواد پر منتقل ہوگئی- اس دوران کبھی کبھی کسی ڈرامے کے حوالے سے آواز اٹھتی رہی کہ

Read more

ایموجیز اور سیکسٹنگ

تمام افواج اپنے جوانوں کو بہادری کی داد دیتے ہوئے یہ سبق پڑھاتی ہیں کہ وہ دنیا میں سب سے بہترین ہیں۔ ہماری فوج کا تو نعرہ ہی یہ ہے کہ بہترین آدمی فوج میں نظر آتے ہیں۔ زور تو جسمانی طاقت اور خوبصورتی پر ہوتا ہے لیکن جب فوجی ڈاکٹر بھی ہو تو وہ عقل و فہم اور حسن تدبیر میں بھی بہترین مخلوق ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ہمارے کرنل (ر) ڈاکٹر صاحب بھی ناک پر مکھی نہیں

Read more

ایک عورت ہزار دیوانے

"ایک عورت ہزار دیوانے” کرشن چندر کا ایک دل کش اور حقیقت پر مبنی ناول ہے۔ ناول کے تانے بانے کافی حد تک حقیقت اور تاریخ سے جا ملتے ہیں۔ اس ناول کا مرکزی کردار لاچی ہے، جو نہایت حسین، خوب رو، پراعتماد اور بہادر لڑکی ہے۔ بدقسمتی سے ماحول، قدرت اور اتفاق نے لاچی کو بھکارن بنایا ہے۔ "لاچی اگر بھکارن نہ ہوتی تو سیب کا پیڑ ہوتی، ہمالہ کی کنواری برف میں ڈھکی ہوئی چوٹی ہوتی یا زیر

Read more

پولیس کا یوم سپاس اور دو عزیز دوستوں کی یاد

احمد فراز نے کہا۔ تیرے بیٹے تیری آبرو کے لیے یوں جلائیں گے اپنے لہو کے دیے مسکرائے گی تاریکیوں میں کرن اے وطن تاریکیوں کو اپنے لہو کی لو سے اجالے میں بدلنے والے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 4 اگست کو یوم سپاس منایا گیا۔ میں سارا دن ان ساتھیوں کے بارے میں سوچتا رہا جن کے ہمراہ نوکری کا کچھ یا بڑا حصہ گزرا تھا۔ بے شمار انمول

Read more

سیما حیدر کو فلم میں ’را‘ ایجنٹ کے کردار کی پیشکش: ’پب جی تو کھیلا تو نے، پر دل کا کھیل کیوں کھیلا‘

جمعرات کو مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ ایک پروڈکشن کمپنی نے گریٹر نوئیڈا میں سیما کی رہائشگاہ کا دورہ کیا اور انھیں ایک فلم میں انڈیا کی خفیہ ایجینسی ’را‘ کا ایجنٹ کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔

Read more

اپنی سیاسی قیادتوں کے غلام ہمارے نام نہاد نمائندے

عمر کے جس حصے میں داخل ہو گیا ہوں وہاں عموماً آپ کے کئی لمحات ”غم جہاں کے حساب“ میں صرف ہو جاتے ہیں۔ ”پارلیمان کی بالادستی“ 1985 سے میرے دل و دماغ پر حاوی رہی ہے۔ اس تصور کو اجاگر کرنے کے لئے اس برس غیر جماعتی بنیادوں پر ہوئے انتخاب کی بدولت ”بحال“ ہوئی قومی اسمبلی کے بارے میں اسلام آباد سے نکالے غیر سرکاری اخبار ”دی مسلم“ کے لئے پریس گیلری لکھنے کا انتہائی لگن سے آغاز

Read more

ہندو کی محبت میں مبتلا نسل کی خوش فہمیاں

آج کا پاکستان، جو پہلے بھی ”مسلم اکثریتی علاقے“ ہی تھے، قیام پاکستان سے قبل یہاں کے تمام بڑے شہروں میں نوے فی صد سے بھی زیادہ زمین، جائیداد، اور کاروبار کے مالکان ہندو اور سکھ ہی تھے، مسلمان اکثریت میں ہونے کے باوجود ناخواندہ، کم خواندہ، پسماندہ اور ادنی پیشوں سے وابستہ تھے، جن ملازمتوں اور خدمات میں زیادہ تر کا دار و مدار بھی ہندو و سکھ امراء پر ہی تھا، راولپنڈی اور لاہور جیسے شہر میں اکثر

Read more

پروفیسر عامر زرین کا فن و شخصیت

جو نام اپنے مقام و مرتبے کی لاج رکھتا ہے۔ اس کے تفسیری رنگوں کی پہچان آسان ہو جاتی ہے۔ فطرت میں ادب کا روگ پالنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ کیونکہ روح و بدن جلائے بغیر تخلیق جنم نہیں لیتی۔ جیسے فلک پر کہکشاؤں کے جھرمٹ نظر آتے ہیں۔ اسی طرح زمین پر علم و ادب کے لاکھوں ستارے اپنی روشنی بکھیرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے قلب و ذہن میں علم و ادب کا نہ ختم ہونے والا

Read more

ضیغم علی شاہ۔ نامور سیاسی کارکن کی موت

خالد شریف کا شعر بہت یاد آ رہا ہے بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ضیغم علی شاہ گیلانی کو ہم سے جدا ہوئے چند روز ہو گئے ہیں۔ میں ہر روز یہ سوچتا کہ آج اس کی اچانک وفات پر نوحہ لکھوں گا لیکن حوصلہ ہی نہیں پڑتا تھا۔ اس معاملہ کو اگلے روز پر موخر کر دیتا تھا۔ آج حوصلہ کر کے اپنے دوست بلکہ برخوردار

Read more

ہجر کی سہانی شام

مریم کو یہ ابھی کل کی بات لگ رہی تھی جب اس کو وردہ نے کہا تھا۔ میں تم سے ناراض ہوں، مجھے سے چھپ چھپا کر کیا منصوبے بن رہے ہیں! وردہ واقعی چہرے سے ناراض لگ رہی تھی۔ ’بھئی کیا بات ہے یار۔ کوئی ایسی بات ہی نہیں ہوئی جو تمہیں بتاؤں۔ پتا نہیں کیا اونٹ پٹانگ بول رہی ہو۔ ‘ مریم نے اپنی بائیں طرف کی لٹ سے کھیلتے ہوئے کہا۔ ’اچھا اب اداکاری، وہ بھی مجھ

Read more

’زندگی تماشا‘ کو یوٹیوب پر ریلیز کرنے کا اعلان: ’ ناکامی اور نقصان کا احساس ہے اور یہ ناکامی نظام کی ہے‘

سرمد کھوسٹ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی آزادی کے مہینے میں اپنی فلم کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر آزاد کر رہے ہیں اور فلم سے جڑے جتنے بھی تنازعات ماضی میں سامنے آئے وہ ان پر ’مٹی ڈال رہے ہیں۔‘

Read more

دانائی کا سرچشمہ ۔ عارف عبدالمتین

آج سے نو ماہ پیشتر ایک شام نروانا ریسٹورنٹ کے لذیذ اور پر تکلف ڈنر کے دوران میں نے حامد یزدانی کو بتایا کہ میں نے اپنے شاعر چچا عارف عبدالمتین سے دانائی کے بہت سے راز سیکھے ہیں اور میرا ان سے محبت اور عقیدت کا ایسا رشتہ ہے کہ آج بھی میرے فون کی آنسرنگ مشین پر درویش کے میسیج میں ان کا یہ شعر سنائی دیتا ہے جب کبھی آتے ہیں میرے پاس آپ میں نکل جاتا

Read more

15 سال کی شادی کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اہلیہ سوفی کا علیحدگی کا اعلان

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ سوفی "بامعنی اور مشکل گفتگو” کے بعد 18 سال بعد الگ ہو رہے ہیں۔ جوڑے نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ وہ ’گہری محبت اور احترام کے ساتھ ایک قریبی فیملی‘ رہیں گے۔

Read more

خلیل طوقار اور طارق کلیم

پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کی پاکستان آمد ذاتی طور پر میرے لیے تو خوشی کا باعث ہوتی ہی ہے، میرے وطن میں بھی ان کے آنے سے بہار آ جاتی ہے۔ مجھے اسی بہار کی کچھ جھلکیاں پیش کرنی ہیں لیکن ایک اور معاملہ مجھے متوجہ کر رہا ہے جو فوری نوعیت کا ہے۔ لاہور کے ایم اے او کالج کی تاریخ بڑی شان دار اور رنگا رنگ ہے۔ کچھ ذاتی یادیں بھی تاریخی ادارے سے وابستہ ہیں لیکن اس

Read more

دریائے سین کے ساتھ ساتھ

ٹیرس پر لال چھتری کے نیچے دھوپ سینکتی، سستاتی ہوئی صبح۔ ایک نسبتاً خالی دن کا آغاز ہوتا ہے۔ ہم سفر دوپہر تک پہنچیں گے اور کچھ شام کو ۔ اس شہر میں پچھلا سفر ٹھیک ایک سال پہلے کیا تھا۔ یومِ جمہوریہ کی چھٹیوں کے یہی دن جب سین دریا کے علاوہ پورا شہر سستا رہا ہے کہاں جائیں؟ پیرس کی جو تصویر میرے ذہن میں تھی وہ اُردو سفر ناموں، انگریزی فلموں اور اخباری خبروں سے کشید کی

Read more

جیم فے غوری۔ مہجری ادب کے ترجمان شاعر

جیم فے غوری ممتاز سینئر شاعر (سات شعری مجموعہ ہائے کلام کے خالق) ، نقاد، ادیب او ر صحافی ہیں۔ عرصۂ دراز سے دیارِغیر میں مقیم ہیں اور مختلف پلیٹ فارمز خصوصاً ساکواہ (SACWA) اور سامواہ (SAMWA) سے اُردو ادب کی ترقی و ترویج کے لئے سرگرمِ عمل ہیں۔ ادبی اور صحافتی حلقوں میں آپ ایک معتبر پہچان کی حامل شخصیت ہیں۔ موصوف کو ہمہ جہت شخصیت کہنا اس طور مناسب ہو گا کہ وہ اپنی منفرد شعری اسلوب کے

Read more