خودکشی کا رجحان کیوں؟

یونیورسٹی آف پنسلوینیا کی ایک تحقیق کے مطابق جتنا زیادہ وقت ہم سوشل میڈیا پر گزارتے ہیں، اتنا ہی زیادہ ہم تنہا محسوس کر سکتے ہیں اور اداسی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس کا الٹا اثر بھی ہو سکتا ہے۔ سوشل میڈیا انسان کے اصل احساسات کے بارے میں بھی بتا سکتا ہے۔ اس تحقیق کی مصنف ملیسا ہنٹ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کا عام طور پر معمول سے کم استعمال آپ کو تنہائی اور ڈپریشن

Read more

واک تحریک: پشتون خواتین کے لیے امید کی کرن

پشتون سماج میں جہاں مذہبی جنونیت اور فرسودہ سماجی روایات کے سائے بہت گہرے ہیں، جہاں مردوں کو آزادی سے سانس لینا مشکل ہے وہیں خواتین کو بھی ان گنت مذہبی اور فرسودہ سماجی پابندیوں کا سامنا ہے۔

اکیسویں صدی میں بھی پشتون خواتین بنیادی انسانی، سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق سے محروم ہیں۔ پشتون معاشرے میں جہاں مذہبی جنونیوں کی بھرمار ہے وہیں باشعور لوگوں کی تعداد میں بھی کوئی کمی نہیں ہے جو خواتین کو جملہ سیاسی، سماجی معاشی اور تعلیمی حقوق دینے کے حق میں ہیں

Read more

تربت کے بے روزگار خصوصی آرٹسٹ احسان رشید کی کہانی

احسان رشید کا تعلق بلوچستان کے پسماندہ علاقے پسنی سے ہے۔ حرام مغز کی چوٹ کا شکار ہیں۔ بلوچستان میں تھری ڈی آرٹ جیسی جدید پینٹنگ متعارف کروانے کے بعد بھی احسان مستقل نوکری اور کام سے محروم ہیں۔

احسان کا خاندان چھ بھائی اور پانچ بہنوں پر مشتمل ہے۔ بچپن سے ہی تخلیقی ذہن کے مالک ہیں۔ کھلونوں کو کھولنا، کھول کر جوڑنا ہر وقت اسی جوڑ توڑ میں لگے رہنا۔ پنسل سے اتنے اعلیٰ سکیچ بناتے کہ لوگ دنگ رہ جاتے۔

Read more

روزنامہ امت، پاکستانی صحافت اور آگ کا دریا

برصغیر پر ڈھائی ہزار برس کی حکمرانی، فتوحات، پرانی تہذیبوں کا اجڑنا، نئی تہذیبوں کا جنم لینا، اسکول کے دنوں میں قرۃ العین حیدر کے مشہور ناول ’آگ کا دریا‘ میں یہ سب پڑھنے کا موقع ملا۔ انگریزوں کا قبضہ، برطانوی راج میں آزادی کی جنگ کو ظالمانہ انداز میں کچلا جانا، پھر بٹوارہ اور خون خرابہ۔

Read more

عجب تبدیلی کا غضب شاہکار

کبھی گردنیں اُڑا دینے سے بدعنوانی پر قابو پانے کے طریقے اور کبھی چین، فرانس اور ایران کے خونی انقلاب کی خواہشیں، کیا اپنی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی بنا کر تبدیلی کے کسی نئے جھانسے کی تیاری ہے؟

Read more

کچھ آئین، نصاب اور تعلیم کے بارے میں

محترم وزیر اعظم فرماتے ہیں کہ وہ ہر صبح اپنے دفتر نہیں جاتے، بلکہ جہاد پر نکلتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں کہ ہر روز نیکی کے بوریے سمیٹتے ہیں۔ اس ملک میں لاکھوں نصیب جلے ہر صبح روٹی کی تلاش میں نکلتے ہیں، شام ڈھلے افسردہ چہروں اور پٹپٹاتی آنکھوں کے ساتھ گھروں کو لوٹ جاتے ہیں، خدا معلوم اپنے بچوں کو کیسے تسلی دیتے ہوں گے۔ درویش کی افتاد ان دو انتہاﺅں کے بیچ کہیں واقع ہوئی ہے، جسے

Read more

ممتا بینرجی: بائیں بازو کی حکومت کو عرش سے فرش تک لانے والی ’دیدی‘ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کیسے بنیں؟

سادگی ممتا کی زندگی کا ایک حصہ رہی ہے۔ سفید سوتی ساڑھی اور ہوائی چپل سے ان کا ناطہ کبھی نہیں ٹوٹا، چاہے وہ مرکز میں وزیر ہوں یا محض رکن اسمبلی، وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی ان کے لباس اور طرز زندگی میں کوئی فرق نہیں آیا۔

Read more

توپ ڈاکٹر، چیتا سرجن اور تاریخ کی سب سے بڑی طبی غفلت

دوست سرجن نے باتوں باتوں میں بتایا کہ وہ شام کو کراچی میں پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے سب سے بڑے سرجن کے پاس جا رہے ہیں تاکہ سندھ کی ایک اہم سرکاری شخصیت کے آپریشن کی تاریخ لے سکیں۔ یہ آپریشن جسم کے ایک مخصوص حصے میں کینسر سے متعلق ہے۔ میں خود بحیثیت انیستھیسٹ ان سب سے بڑے سرجن کی جراحانہ مشاقی کا شاہد رہا ہوں۔ چنانچہ میں نے پوچھا: ”وہ عظیم سرجن تو جسم کے اس حصے کی جراحی میں مہارت نہیں رکھتے؟“

دوست کا جواب بڑا بے ساختہ تھا:

” ہمارے سائیں کو اپنے لئے ایک توپ ڈاکٹر درکار ہے۔ ویسے بھی بڑے سرجن چیتا آدمی ہیں۔ بلا خوف کسی بھی آپریشن میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں۔ پورے صوبہ میں ایک بھی وی آئی پی مریض ایسا نہیں جسے ان کا نشتر نہ لگا ہو“

Read more

استنبول کینال: ترکی کے صدر اردوغان کے منصوبے پر تنقید کرنے والے ایڈمرلز زیرِ حراست

ترکی نے اپنی بحریہ کے ایسے 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا ہے جنھوں نے صدر طیب اردوغان کے ’استنبول کینال‘ منصوبے پر کھلے عام تنقید کی تھی۔

Read more

امت اخبار کا عورت مارچ کی خواتین کے لیے نازیبا لفظ کے استعمال پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستان میں شائع ہونے والے ایک اردو اخبار امت نے پیر کے روز شائع ہونے والے اخبار کے صفحہ اول کی ایک خبر میں عورت مارچ میں شامل خواتین کے لیے ایک نازیبا لفظ استعمال کیا ہے جس پر اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

Read more

بھارتی حکومت کا ماؤ باغیوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران 22 سیکیورٹی اہل کاروں کی ہلاکت کے بعد حکومت نے فورسز کو باغیوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن شروع کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

خیال رہے کہ ہفتے کو ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بجاپور میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران 22 سیکیورٹی اہل کار ہلاک ہو گئے تھے جس پر بھارت میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

Read more

کشمیر:ترجیحات طے کیجیے

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی منظر نامے میں تیزی سے ایسی تبدیلیاںرونما ہورہی ہیں جو طویل المعیاد اثرات کی حامل ہیں۔بھارت بتدریج لیکن مستقل مزاجی سے زمینی حقائق تبدیل کر رہا ہے۔ چنانچہ کشمیری مسلمانوں کی معاشی، سیاسی اور انتظامی بالادستی تیزی کے ساتھ کم ہورہی ہے۔ علاوہ ازیں آبادیاتی تبدیلی بھی ایک حقیقت کے طور پر متشکل ہورہی

Read more

امرجلیل تو امر ہے

پرویزعلی ہود بھائی نے ”مسلمان اور سائنس“ کے عنوان سے ایک کتاب لکھ رکھی ہے۔ اس کتاب میں وہ لکھتے ہیں : امام احمد بن حنبل کے پوتے عبدالسلام نے فلسفہ میں دلچسپی ظاہر کی تو اس کے دشمنوں نے اسے برباد کر دیا۔ خانہ تلاشی کے دوران اس کے گھر سے اخوان الصفا کے رسالے، جادو، جوتش اور نجوم پر کتابیں اور سیاروں کے لئے دعاؤں کے کتابچے برآمد ہوئے۔ یہ سب عبدالسلام کے ہاتھ کے لکھے ہوئے تھے۔

Read more

زندہ ہے، بھٹو زندہ ہے

4اپریل کے ابھرتے سورج کی کرنیں گڑھی خدا بخش کے درودیوار کومذید اداس کر دیتی ہیں۔ آج کے دن پاکستان کے شہروں، گوٹھوں اور کٹڑیوں میں رہنے والے غمزدہ افراد کو یوں لگتا ہے گویا ان کے آنگن میں سینٹرل جیل راولپنڈی سے آئی وہ میت رکھی ہے جسے دیکھ کر انہیں اپنے بے یار و مددگار ہونے کا دکھ کھا گیا تھا۔ وہ اس آواز کو یاد کرتے ہیں جس نے کہا تھا کہ میں ہراس غریب کے گھر میں رہتا ہوں جس کی چھت بارش میں ٹپکتی ہے۔

Read more

بھارت سے تجارت اور کشمیر

انسان کی تمام تر زندگی کا اگر جائزہ لیا جائے تو اس کی ساری زندگی ذریعہ معاش اور معیشت کے درمیان گول چکی کی طرح گھومتی ہے۔ تخلیق کائنات کے آغاز میں جب انسان کی آباد کاری میں فقدان تھا، انسان کی تگ و دو محض لقمہ حیات کی تلاش تک تھی۔ رفتہ رفتہ جیسے جیسے انسان آباد ہوتا گیا، اہل و عیال کے لیے ذمہ دار بنا دیا گیا اور یوں اس کی دوڑ اپنے لیے دو نوالوں کے

Read more

‘بھٹو کی سب سے بڑی خوبی ہی ان کی خامی تھی’

سن 1970 میں پاکستان کے عام انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ ایوب خان کی کابینہ میں وزیرِ خارجہ رہنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے ان سے اپنی راہیں جدا کر کے جس سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اب وہ سندھ میں اس کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

لاڑکانہ سے کشمور جاتے ہوئے ان کے پارٹی کارکنوں کے قافلے میں ایک شخص کچھ زیادہ ہی جوش میں آ گیا اور اس کی گاڑی بھٹو کی گاڑی سے جا ٹکرائی۔ زوردار دھچکہ لگا، بھٹو کی جناح کیپ دور جا گری اور ڈارئیور بھی بری طرح اسٹیئرنگ سے ٹکرایا لیکن اس نے بروقت گاڑی کو سنبھال لیا ورنہ تاریخ کا دھارا شاید کوئی اور رُخ اختیار کر لیتا۔

Read more

بھارت: ماؤ نواز باغیوں سے جھڑپ میں 22 سیکیورٹی اہل کار ہلاک

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بجاپور میں ماؤ نواز باغیوں سے جھڑپ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز کے کم از کم 22 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

اتوار کو بھارتی حکام نے تصدیق کی کہ ہفتے کو چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران سینٹرل ریزرو پولیس کے کوبرا یونٹ، ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ اور اسپیشل ٹاسک فورس کے اہل کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔

Read more

عوام کو کب کس نے جانا؟

کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ حکومت، عوام کے لیے نہیں اپنے لیے ہے کیونکہ ابھی تک وہ یہ نہیں ثابت کر سکی کہ اس کے دل میں غریب لوگوں کا درد ہے۔ آئے روز تکلیف دہ احکامات صادر کیے جا رہے ہیں۔ مہنگائی پر اس کا ذرا بھی کنٹرول نہیں۔ پچھلی حکومتوں کے ادوار میں بھی مشکلات تھیں مگر اس طرح نہیں جس طرح آج ہیں۔ کوئی کلیہ قاعدہ نہیں کوئی اصولی و ضابطہ نہیں بس اندھا دھند حکمرانی

Read more

ایشیائی امریکی صحافی بھی ہراساں ہونے کی شکایت کرنے لگے

گزشتہ مہینے امریکی شہر اٹلانٹا میں چھ ایشیائی امریکی خواتین کے قتل کے ایک روز بعد امریکہ میں کم از کم پانچ ایسے صحافیوں کو رپورٹنگ کے دوران ہراساں کیا گیا، جو نسلی لحاظ سے ایشیائی تھے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ ایشیائی امریکی صحافی بھی منفی رویوں کی اس بڑی لہر کی لپیٹ میں ہیں، جس کی شکایت کرونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد امریکہ میں رہنے والی ایشیائی امریکی کمیونٹی تواتر کے ساتھ کر رہی ہے، یعنی ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم۔

Read more

کشمیر: یہ خون خاک نشیناں تھا، رزق خاک ہوا

2019 کی بات ہے کہ امریکہ میں موجود تھا۔ امریکی انتظامیہ اور تھنک ٹینکس سے وابستہ افراد سے گفتگو کے دوران یہ اندازہ ہو رہا تھا کہ امریکہ جنوبی ایشیا اور اس سے منسلک علاقوں کے حوالے سے کچھ حتمی اقدامات کی جانب بڑھنا چاہتا ہے اور امریکہ میں اگر کوئی سیاسی تبدیلی چاہے رونما ہو بھی جائے مگر ان اقدامات کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہو گا ، یہ تمام گزارشات میں نے امریکہ سے واپسی کے بعد اس

Read more

ناروے میں اپنا مقام بنانے والے پاکستانی

ناروے میں پاکستانی سیاست بھی کر رہے ہیں اور بہت سے دیگر شعبوں میںبھی قابل قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان سے ناروے آنے والی پہلی نسل کے لوگ کام کرنے آئے تھے، بہت محنت سے کام کیا اور آجروں کے دل جیت لیے۔ کوئی شعبہ ایسا نہیں جس میں پاکستانی نہ ہوں۔ پاکستانی سیاسی طور پر کافی بیدار ہیں۔ پاکستان میں بھی سیاست ان کا مرغوب ترین موضوع ہے اور یہاں ناروے میں بھی وہ صرف پاکستانی سیاست

Read more

وہ لڑکی ہے اس لیے نہیں کر سکتی

”وہ لڑکی ہے اس لیے نہیں کر سکتی“ کیا یہ جملہ ہمیں عموماً سننے کو ملتا ہے؟ چاہے یہ کوئی جاب ہو، کھیل ہو یا کچھ بھی ایسا ہو جو ہمارے لوگوں کی نظر میں لڑکیاں ہیں، نہیں کر سکتیں۔ اس چیز کو لڑکیوں کے لیے روک دیا جاتا ہے۔ نہ جانے کتنے برس گزر گئے۔ کتنے لوگوں نے آواز اٹھائی۔ پر ہمارے اکثر لوگوں کی سوچ نہ بدلی۔ لڑکیوں کو ہمیشہ نازک، بزدل، کمزور سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ عورت گھر چلاتی ہے۔ کھانے پینے سے لے کر صفائی اور بچوں کی پڑھائی، ان کے کپڑے اور اگر جوائنٹ فیملی ہو تو دوسرے گھر والوں کو بھی دیکھنا اس کی ذمہ داری ہوتے ہیں۔

Read more

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سرمد سلطان ’غائب‘، ایمنسٹی کا بازیابی کا مطالبہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے ضلع اٹک کے علاقے فتح جنگ سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سرمد سلطان کے لاپتا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے.

تاریخ کے حوالے سے ٹوئٹس کرنے والے سرمد سلطان کا غائب ہونا گزشتہ رات سے پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہا ہے۔

فتح جنگ کی پولیس کے مطابق اب تک ان کے پاس سرمد سلطان کے لاپتا ہونے کے حوالے سے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔

Read more

اسرائیلی انتخابات: غیر فیصلہ کن نتائج کے بعد کیا ایک عرب جماعت ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوگی؟

اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو اور حزبِ اختلاف دونوں ہی عام انتخابات میں فیصلہ کن نتائج حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد ایک ایسی عرب جماعت سے حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں جو کہ حکومت سازی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

Read more

کیا سوویت یونین نے واقعی افغانستان پہ قبضہ کیا تھا؟

نازی جرمن وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ جھوٹ کو اتنا دہراؤ کہ لوگ اسے سچ سمجھنے لگیں۔ امریکی سیاہ فام باشندوں کی نسلی امتیاز کے خلاف جد و جہد کے رہنما میلکم ایکس نے میڈیا کے بارے میں میں اپنے تاثرات اس طرح بیان کیے تھے۔ ”اگر آپ محتاط نہیں ہیں تو اخبار آپ کے دلوں کو مظلوموں کے بارے میں نفرت اور ظالم کے لئے محبت سے بھر دے گا“ ۔ جب اسرائیلی فوج کو لبنان سے نکلنا

Read more

سینیٹ الیکشن، پی ڈی ایم اور مستقبل کے خدوخال

عمران خان کی موجودہ حکومت نے جیسے تیسے اپنا آدھا عرصہ مکمل کر لیا ہے۔ اس عرصے میں عمران خان اور حکومت پر کیا گزری، نواز شریف اور مولانا کس حال میں ہیں، زرداری نے کس وقت کون سا کھیل کھیلا اور مقتدر قوتوں نے کب کیا کہا اور کیا کیا، یہ سب اب نوشتہ دیوار ہے. چند جملوں میں خلاصہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان کے تمام تر دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے، اب یہ حقیقت اظہر

Read more

کوڑے دان میں سوٹ کیس

کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ پر ایک 900 میٹر لمبا بیراج ہے جسے غلام محمد بیراج کہا جاتا ہے عام لوگ اس جگہ کو کوٹری کا پل کے نام سے پہچانتے ہیں جو دریا کے ایک کنارے کو دوسرے کنارے سے متصل کرتا ہے۔ دریا کنارے لوگوں کے کچے پکے گھر ہیں جب دریا چڑھتا ہے تو پانی گھروں میں در آتا ہے لوگوں کی مال متاع برباد ہو جاتی ہے مگر جب پانی اترتا ہے تو پھر یہیں

Read more

چین ایران معاہدے پر میرا گُمان

فقدان راحت سے غالبؔ اتنا گھبراگئے تھے کہ دلی میں کوئی وبا پھوٹ پڑتی تو بے چینی سے اس کا شکار ہونے کے منتظر رہتے۔ راحت کی طرح وبا بھی لیکن ان کے گھر داخل نہ ہوتی۔ غالبؔ کے برعکس میں وبا کا شکار نہیں ہونا چاہتا۔ کبھی کبھار اگرچہ ’’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے‘‘ والا سوال ضرور تنگ کرتا ہے۔ میرے بیوی بچے اور دوست واحباب بھی مجھے زندہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی خواہش میں مبتلا ہوئی میری

Read more

جنس اور قلعہ: بدلتے ہوئے عرب معاشرے میں نجی زندگی

شیریں ال فیکی 1968 میں  برطانیہ میں  پیدا ہوئیں۔ ان کے والد مصری اور والدہ ویلش تھیں۔ شیریں نے کینیڈا میں میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم پائی۔ نائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے بعد انہیں عربی زبان اور ثقافت میں  گہری دلچسپی پیدا ہو گئی۔ انہوں نے مصری معاشرے میں عورتوں کی آزادی اور جنسی اقدار کے بارے میں  گہری تحقیق کی۔ ان کی کتاب "جنس اور قلعہ: بدلتے ہوئے عرب معاشرے میں نجی زندگی” 2013 میں شائع ہوئی۔ شیریں

Read more

ایزی پیسہ اور دوسری ایپلیکیشنز چلانے والی کمپنیاں اور صارفین کے حقوق

گزشتہ دس دنوں میں بیس مرتبہ ایک ہی طرز کا واقعہ متعدد مرتبہ رونما ہوا۔ ہر بار کی طرح لب و لہجہ مختلف مگر مدعا ایک ہی تھا۔ لہذا اب نفسیاتی طور پر میں آغاز ہی سے بھانپ لیتا ہوں کہ ٹیلیفون پر دوسری جانب سے شروع ہونی والی گفتگو کون سا موڑ اختیار کرنے جا رہی ہے۔ ابتدائی تجربات کے بعد دوسری طرف کا آدھا موقف سنتے ہی میں بات ختم کر دیتا ہوں۔ بات ختم کرنے کا واحد

Read more

پاکستان میں "اصلی تے وڈی” جمہوریت آ گئی!

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا یہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے کہ ملک میں چینی کی فراہمی بہتر بنانے اور چھوٹے صنعتکاروں کی ضرورت پوری کرنے کے لئے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کی جائے۔ نئے نویلے وزیر خزانہ حماد اظہر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اس ’فیصلہ‘ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ بھارت میں یہ اجناس باقی دنیا اور پاکستان سے ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں، اس لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

سندھ کی ایک غیر معمولی نوجوان آرٹسٹ سحر شاہ: آرٹ سے انقلاب

سندھو کی تہذیب کے ان گنت رنگ ہمیں سندھو دریا کے وشال کناروں پہ ہر سو بکھرے نظر آتے ہیں اور یہی ہریالی کے رنگ ہماری آنکھوں کی کائنات کی بی پناہ وسعتوں میں تحلیل ہو جاتے ہیں۔ سورج جب ان لہلاتے کھیتوں پر اپنے سرخ لبوں کی پہلی کرنیں پھلاتا ہے تو پرندے اپنے گھونسلوں سے نکل کر چیں چیں کی مدہر اور دلفریب آوازوں کے ساتھ، کھلے آسمان کی وسعتوں میں بکھر کر اپنا دانا، پانی تلاش کرنے

Read more

ذہنی غلاظت اور اخلاقیات کا فقدان!

ہمارے معاشرے کا ایک المیہ بڑا افسوسناک ہے اور وہ ہے ذہنی غلاظت اور اخلاقیات کا فقدان! کہ ایک تو ذہن کے گوشے گوشے میں صرف گند ہے اور سٹور ہوتا رہتا ہے اور زبان اس کی ترجمانی کرنے میں ذرا نہیں جھجکتی۔ یا تو ذہنوں میں پلنے والا گند ابلنے لگتا ہے جیسے کہ گندی نالیاں یا گٹر۔ یا زبان زہر اگلنے سے باز نہیں آتی۔ اور کرنے والوں کا کچھ نہیں جاتا۔ دوسروں کی زندگی میں مشکلات بڑھتی

Read more

پی ڈی ایم کے نوحہ سے آگے

اس میں کیا کلام کہ پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی جماعتوں کی باہمی سیاسی قربت غیر فطری تھی۔ ان جماعتوں کی تشکیل، ساخت اور نظریات میں قطبین کا فاصلہ ہے۔ پی ڈی ایم کے احتجاجی سلسلے میں اسمبلیوں میں استعفے دینے کے مرحلے پر پیپلز پارٹی نے اپنا موقف اگرچہ دلائل سے پیش کیا لیکن پی ڈی ایم کے قیام کے اول دن سے یہ معلوم تھا کہ پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے کسی صورت دست بردار نہیں

Read more

سیاسی پارٹیوں میں منافقت کی روش

پاکستانی سیاست اور منافقت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جو سیاستدان جتنا بڑا منافق ہے وہ اتنا ہی کامیاب اور سیاسی بساط کا ماہر سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کو اس بات سے اختلاف ہے تو خود۔ ایک زرداری سب پر بھاری۔ کی نام نہاد سیاسی کامیابیوں کے پیچھے چھپے راز کی کھوج کر لیں

Read more

ہوشیار، ڈیجیٹل تصاویر خاموشی سے وہ بھی بتاتی ہیں جو آپ بتانا نہیں چاہتے

کہا جاتا ہے کہ ایک تصویر ہزار لفظوں کے برابر ہوتی ہے۔ لیکن محقق جرون اینڈریو کے بقول، حقیقت میں آج کل کی جدید ڈیجیٹل فوٹو گرافی میں اس سے بہت زیادہ معلومات چھپی ہوتی ہیں۔

Read more

طارق بشیر چیمہ کا غصہ جائز ہے – ناقابلِ اشاعت کالم

طارق بشیر چیمہ کی فیملی کی طرف سے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں ان کی فیملی کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں وفاقی وزیر کے علاوہ ایک اور شخص موجود ہے، جبکہ مختلف عمروں کی چند خواتین جن میں نوجوان لڑکیاں شامل ہیں، ایک ڈرائنگ روم میں بیٹھی ہیں جہاں دو نرسیں باری باری ان کو انجکشن لگا رہی ہیں۔ وہاں معروف اداکارہ عفت عمر بھی موجود ہیں۔ بعد میں یہ وضاحت کی گئی کہ ویکسین نہیں بلکہ ٹرائل ویکسین کا بوسٹر تھا، جو لاہور کی ایک یونی ورسٹی نے ٹیم بھیج کر لگائی۔

یونی ورسٹی ترجمان کے مطابق ”یونی ورسٹی نے ٹرائلز کے دوران کسی کے گھر جا کر ویکسین نہیں لگائی۔ نیز ویکسین کے تمام تر ٹرائلز ختم ہو چکے ہیں“ بعد میں یہ ویڈیو انسٹا گرام سے ڈیلیٹ کر دی گئی۔ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی مختلف میڈیا سے اس ایشو پر بات ہوئی تو ان کا یہ موقف سامنے آیا ”ان کی ساس کی صحت خاصی تشویش ناک ہے، وہ کچھ دن قبل لاہور کے ہسپتال سے ڈسچارج ہو کر گھر شفٹ ہوئی، جن کے لیے گھر کا ایک کمرہ ہسپتال میں تبدیل کیا گیا، جہاں کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی۔ خاندان کے دوسرے دو افراد کو بھی کورونا ویکسین لگائی گئی مگر جو ویکسین لگائی گئی وہ ابھی ٹرائل میں ہے۔ کورونا ویکسین صرف میری ساس کو لگائی گئی، باقی نظر آنے والی ویکسین انفلوئنزا کی ہے“

Read more

کیا یہ جمہوریت ہے؟

کہا جاتا ہے کہ جمہوریت بد ترین نظام حکومت ہے۔ لیکن ان نظاموں سے بہتر ہے جو اب تک آزمائے جا چکے ہیں۔ یہ الفاظ سر ونسٹن چرچل کے ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اور اس کے بعد برطانوی وزیراعظم رہے۔ پاکستان میں موجود جمہوریت کی علمبردار بڑی سیاسی جماعتیں جمہوریت کے گن گاتی نظر آتی ہیں۔ لیکن بد قسمتی سے ان سیاسی جماعتوں کے اندر اور ان کے حکومتی ادوار میں جمہوریت کوسوں دور تک دکھائی نہیں

Read more

پاکستانی آئین کا ارتقا: 1973 کا آئین

پاکستان کے تمام طبقات کی آرا کی آئین میں شمولیت۔ آئین میں حقوق دینے کے ایک دن بعد انہیں معطل کر دیا گیا۔ بھٹو کے دور میں آئین میں سات ترامیم کی گئیں جن میں حزب اختلاف کو بلڈوز کیا گیا۔ ضیا الحق کے زمانے میں آئین کو منسوخ نہیں معطل کیا گیا۔ جسٹس انوار الحق نے بیگم نصرت بھٹو کیس میں لکھے ہوئے فیصلے پر اپنے قلم سے لکھ کر جنرل ضیا کو آئین میں ترامیم کا اختیار بھی دے دیا۔ جنرل ضیا نے ایک صدارتی ہی حکم کے تحت آئین میں سو سے زیادہ ترامیم نافذ کر دیں۔ بعد میں آٹھویں ترمیم کے ذریعے آئین کو بہت حد تک صدارتی کر دیا گیا۔ 258 ٹو بی کی شق جو صدر کو حکومت ختم کرنے کا اختیار دیتی تھی۔ یہ اختیار ہاتھ سے نکلنے کے باعث ہی پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا ورنہ پہلے کی طرح صدر کے ذریعے حکومت کو گھر بھیج دیا جاتا۔ جنرل پرویز مشرف کی سترہویں آئینی ترمیم۔

وکلا تحریک اور جنرل پرویز مشرف اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کی چپقلش۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم سنہ 1973 کے آئین کی تخلیق کے بعد ہماری سیاسی قیادت کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ترمیم ہے۔

کیا آئین کو تبدیل کرنے کا اختیار اسمبلی کو حاصل ہے؟ کیا آئین کے لیے آئین ساز اسمبلی درکار ہوتی ہے یا کوئی بھی اسمبلی ایسا کر سکتی ہے؟

Read more

انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ: پاکستان اور بھارت کی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش

امریکی محکمۂ خارجہ نے 2020 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں پاکستان اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتِ حال کو غیر تسلی بخش قرار دیا گیا ہے۔

منگل کو امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق پامال کرنے والے اکثر سزاؤں سے بچ جاتے ہیں جب کہ بھارت میں شہری آزادیوں، آزادیٔ صحافت پر قدغن، عدم برداشت اور ماورائے عدالت ہلاکتوں جیسے مسائل ہیں۔

Read more

کریمہ بلوچ کی موت کے تین مہینے بعد

آج سے کچھ مہینے پہلے یعنی گزشتہ سال 2020 کو دسمبر کے 22 تاریخ کو کریمہ بلوچ کی لاش ٹورنٹو (کینیڈا) پولیس کو اس کی گم ہونے کی ایک دن بعد ٹورنٹو کے واٹر فرنٹ نامی جگہ سے مل جاتی ہے۔ کریمہ بلوچ، جس کا تعلق بلوچستان سے تھا، ایک سیاسی اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن تھی۔ کریمہ بلوچ کو کینیڈا کی حکومت سے 2016 سے سیاسی پناہ ملی ہوئی تھی اور وہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اپنے

Read more

آپ اپنے وطن کی عورتوں کے ریپ پر بات کیوں نہیں کرتے؟

عورت مارچ پر میں نے ایک حضرت کے پلے کارڈ کی دل سے تصویر بنائی تھی۔ میں نے اخلاقی اصولوں کے تحت پہلے اجازت طلب کی اور پھر تصویر لی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ صاحب ہمارے ہی مارچ میں آ کر ہمارے ہی خلاف میڈیا پر زہر اگلیں گے۔ ان کے پلے کارڈ پر لکھا نعرہ ان مسلمان خواتین کے لئے تھا جن کا کوئی وطن نہیں۔ فیمنزم کے نزدیک کوئی جغرافیائی، مذہبی، معاشی، نسلی یا قومی تفریق نہیں

Read more

جھوٹا خواب: الطاف بھائی کی حکومت اور حقیقت

مہاجر قومی موومنٹ کی تاریخی کامیابی پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی تھی۔ الطاف حسین نے کراچی میں ہر قسم کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے پرخچے اڑا دیے تھے۔ طلبا تنظیموں میں نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور اسلامی جمعیت طلبا میں اردو بولنے والے کارکن ٹوٹ ٹوٹ کر ایم کیو ایم کی طلبا تنظیم آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) میں شامل ہو گئے تھے۔ کیا شیعہ، کیا تبلیغی، کیا جماعتی، کیا وہابی،

Read more

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلے، رونالڈو نے پرتگال کو فتح دلوا دی

آئندہ سال قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈ کپ فائنلز تک رسائی کے لیے کھیلے جانے والے کوالیفائنگ مقابلے میں پرتگال نے لگزمبرگ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

پرتگال کی ٹیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں کھیلے گئے تین میں سے دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست ہے۔

Read more

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس: افغانستان کے امن و استحکام کے لیے علاقائی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق

تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پروسیس کی نویں وزارتی کانفرنس منگل کو اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس کے رکن ممالک نے افغانستان کے امن و استحکام کے لیے علاقائی کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

مشترکہ بیان میں افغانستان میں جاری تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور جامع جنگ بندی پر زور دیا گیا ہے۔ تاکہ فریقین کے درمیان سیاسی تصفیے کے حصول کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جائے۔

Read more

صالحین کے گروہ کے پاس کون سا نسخہ ہے؟ مکمل کالم

ایک منٹ کے لیے فرض کر لیں کہ کوئی معجزہ رونما ہو گیا ہے اور ملک میں صالحین کا گروہ برسر اقتدار آ گیا ہے۔ یہ بے حد نیک، مخلص، دیانتدار، متقی اور پرہیز گار بندے ہیں جنہیں مال و دولت، نمود و نمایش، طاقت و اقتدار کی کوئی خواہش نہیں۔ یہ درویش صفت لوگ ہیں جنہیں بڑی مشکل سے اس بات پر راضی کیا گیا ہے کہ آپ عنان اقتدار سنبھال لیں اور ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر دیں۔ ہم اس معجزے پر تبصرہ نہیں کریں گے کہ آیا صالحین کا ایسا کوئی گروہ ملک میں وجود بھی رکھتا ہے یا نہیں اور رکھتا ہے تو اسے کیسے برسر اقتدار لایا جا سکتا ہے۔

Read more

جمہوری عرب کا خواب !

تبدیلی ایک پرانا خواب ہے‘ یہ خواب تاریخ کے ہر دور میں دیکھا جاتا رہا ہے۔ پاکستان میں یہ خواب کئی بار ایک جاندار نعرہ بن کر اُبھرا۔ اس نعرے کی بنیاد پر کئی لوگ اقتدار تک پہنچے مگر یہ خواب اب تک شرمندہ تعبیر نہیں ہوا۔ موجودہ حکومت کا تو منترہ ہی تبدیلی تھی مگر تین سال ہونے کو ہیں عوام کسی تبدیلی کی جھلک دیکھنے کے لیے دم سادھے بیٹھے ہیں۔ آج کل یہ خواب مشرقِ وسطیٰ کی

Read more

راولپنڈی: پرانا قلعہ قدیم مندر کو نقصان پہنچانے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی کے پرانے قلعے میں قائم قدیم مندر کو دوبارہ کھولنے کے اعلان کے بعد نامعلوم افراد نے حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا ہے۔

مندر پر یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب متروکہ وقف املاک بورڈ اور ضلعی انتظامیہ ہندوؤں کی اس 100 برس قدیم عبادت گاہ کو بحال کرنے کے لیے تزئین و آرائش میں مصروف ہے۔

Read more

مغربی بنگال کا انتخاب اور ہندو مسلم شناخت: اویسی کی ریلی نماز پر اور یوگی کی جے شری رام کے نعروں پر ختم

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے مغربی بنگال میں ایک انتخابی ریلی میں کہا ‘ممتا کہتی ہیں کہ انھوں نے مسلمانوں کو تحفظ دیا۔ یہ ممتا ہمیں کیا تحفظ فراہم کریں گی؟ صرف اللہ ہی ہمیں تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ ادھر بی جے پی کے ایک ریلی میں الزام لگایا گیا کہ ‘ممتا دیدی نے جے شری رام کے نعرے پر پابندی لگانے کی کوشش کی۔’ ریاست مغربی بنگال میں مذہبی شناخت کی سیاست پر ایک نظر۔

Read more

رات کی رانی ::افسانے :: رابعہ الربا

خوبصورت سرورق اور خوبصورت نام والا یہ افسانوں کا مجموعہ کچھ برس پہلے شائع ہوا لیکن شومئی قسمت سے مجھے پڑھنے کو ابھی میسر ہوا۔ اس پر بہت سے اہل قلم نے بہت کچھ لکھا ہوگا۔ کتاب کے مطالعے کے بعد میں نے سوچا کہ اب اتنے عرصے بعد میں اس پر کیا لکھوں لیکن اس مجموعے کے افسانوں نے لکھنے کی انگیخت ”مٹھی“ نہیں ہونے دی۔

Read more

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج: اداکارہ سونیا مان نے احتجاج کی حمایت کے لیے اپنا کیرئیر قربان کر دیا

انڈیا میں بالی وڈ کی اہمیت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے لیکن ایک انڈین اداکارہ سونیا من نے خود اپنی مرضی سے ’دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت‘ کو کسانوں کے حقوق کے لیے لڑنے کے لیے پوری طرح قربان کر دیا ہے۔

Read more

نائیکی کا انسانی خون والے ‘شیطانی جوتے‘ بنانے والوں کے خلاف مقدمہ

معروف امریکی کمپنی نائیکی نے بروکلین آرٹ کولیکٹو ایم ایس سی ایچ ایف کے خلاف ایک متنازعہ ‘شیطانی جوتا‘ بنانے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں نائیکی کا کہنا ہے کہ کمپنی کے جملہ حقوق چوری کیے گئے ہیں۔

Read more

چین کا بین الاقوامی کمپنی ایچ اینڈ ایم کو پیغام: ’سنکیانگ کی کپاس استعمال نہ کرنا خود کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے‘

چینی حکومت نے کپڑنے بنانے والی عالمی کمپنی ایچ اینڈ ایم کو تنبیہ کی ہے کہ اگر انھوں نے سنکیانگ خطے میں اگنے والی کپاس کو خریدنا بند کیا تو وہ چین میں کاروبار کی مد میں ’پیسے نہیں کما سکیں گے۔‘

Read more

عورت مارچ پر دشنام طرازی کرنے والوں کا گربیان

گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی عورت مارچ سے قبل ہی انتہائی دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے منفی پروپیگنڈا اور نفرت انگیز مہم شروع کر دی گئی جو کہ ابھی تک جاری ہے اور عورت مارچ کے منتظمین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس اسلام آباد میں عورت آزادی مارچ پر پتھراؤ کیا گیا تھا، اب کی بار ایسا کرنا ممکن نہ ہو پایا اس لیے ویمن

Read more

ظاہر و باطن کا الجبرا

کچھ عرصہ قبل ملک میں دھرنے اور ہڑتالوں کا رواج عام تھا۔ ایسے ہی مظاہروں میں ’ینگ ڈاکٹرز‘ کا احتجاج بھی نمایاں رہا۔ ڈاکٹر حضرات اپنے حقوق اور پیشہ ورانہ ڈھانچے کی اصلاح کے لئے برسرپیکار تھے اور ان میں کچھ یقیناً بیکار بھی ہو گئے ہوں گے۔

اسی دور میں ہم تین دوست کسی کام کے سلسلے میں ایک بازار میں تھے۔ اتفاق سے تینوں مختلف جگہوں پہ مختلف اشیاء دیکھ رہے تھے تو رائے لینے کے لئے دوسرے کو آواز دینی پڑی۔ حسب معمول اور انجانے میں دوسرے دوست نے تیسرے دوست کو ’ڈاکٹر صاحب‘ کہہ کے آواز دی تو بازار میں موجود جس جس نے آواز سنی اس کی آنکھیں ڈاکٹر صاحب کی تلاش میں سرگرداں نظر آئیں۔ ڈاکٹر صاحب کو تو جان کے لالے پڑ گئے، وہیں سے با آواز بلند بولے کہ میں وہ ڈاکٹر نہیں ہوں یہ لوگ مجھے پیار سے ڈاکٹر کہتے ہیں۔ مشکل سے جان بچی اس دن۔

Read more

کشمیر کا تنازع، حقائق کی روشنی میں(قسط 4)

شیخ عبداللہ کا، جواہر لعل نہرو سے ملاقات سے پہلے، پریم ناتھ بزاز سے میل جول بڑھ چکا تھا۔ پریم ناتھ بزاز، شیخ عبداللہ کے ہم عمر کشمیری پنڈت اور بڑے معاملہ فہم ہندو برہمن تھے۔ گریجویٹ تھے اور شیخ عبداللہ کی طرح وہ بھی سیاسی افق پر نئے نئے نمودار ہوئے تھے۔ گلینسی کمیشن کے ممبر رہے تھے اور اس کمیشن کی سفارشات مرتب کرنے میں ان کا بڑا ہاتھ تھا۔ وہ ہندوانہ تعصب سے مبرا، مسلمانوں کے جائز

Read more

انگریزوں نے قلعہ لاہور سے کتنی دولت لوٹی؟

نوآبادیاتی راج کے سیاسی اور اقتصادی عزائم کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ تقسیم ہند کی سات دہائیوں بعد بھی متعدد حقائق تک پہنچنا جوئے شیریں لانے کے مترادف ہے، دراصل یہاں پر رائج نظریہ علم ان حقائق کو کریدنے میں رکاوٹ ہے. اس نظریہ علم کی ترویج کے لیے نوآبادیاتی عہد کی طاقتیں آج بھی سرمایہ کاری کرتی ہیں تاکہ اپنی علمی بالادستی کے ذریعے سے خاص سانچے میں ذہنی آبیاری برقرار رہے۔ آج سے 172 برس قبل پنجاب

Read more

میانمار کا فوجی انقلاب اور جمہوری رویوں میں تضادات

فلمی صحافت کی اصطلاح زبان میں بات کی جائے تو ماننا پڑے گا کہ میانمار کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے۔ ہند چینی خطے کا یہ چھوٹا سا ملک بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں ہمیشہ سے شہ سرخیاں بناتا رہا ہے۔ سب سے پہلے نصف صدی کے قریب اقتدار پر قابض فوجی رجیم جس کے خلاف دھان پان سی لڑکی آنگ سان سوچی کی دلیرانہ جدوجہد، طویل قید تنہائی، بڑے پیمانے پر عالمی پذیرائی اور پھر نوبل انعام۔

Read more

متعصب پینٹ کوٹ اور پیٹ کی داڑھی

آج ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ ہو چلا ہے مجھے یہ تحریر لکھتے ہوئے۔ ہر سطر پہ ایک تذبذب اور فکری تلاطم سے میں مسلسل نبردآزما رہا۔ ایک طرف افکار میں معروضیت کو تھامے ہوئے تو دوسری طرف میری اپنی فکری عصبیت میرے دامن کو اپنی طرف مسلسل کھینچتی رہی۔ بظاہر یہ غالب کی اس کیفیت سے مشابہت رکھتی ہے جہاں جان لینے کے بعد بندہ اس طلسماتی بصیرت کا حامل ہو جاتا ہے کہ اسے دنیا تک بازیچۂ اطفال

Read more

مودی کا محبت نامہ، دال میں کچھ کالا ہے؟

ان واقعات کو فسانہ جانتے ہوئے کہ ماضی میں کوئی پاکستان کی فضاؤں سے اڑتا ہوا پنچھی بھارتی فضاؤں میں کس قدر دہشت گردی کرتا ہوا پکڑا گیا، یا کسی بچے کا بھولا بھٹکا غبارہ فضاء میں بلند ہو کر بھارتی حدود میں جا گرا ، تازہ خبروں پر نظر ڈالیں تو کچھ اچنبھا معلوم ہوتا ہے کہ انڈین حکومت کی جانب سے آنے والے خط میں وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک پڑوسی ملک ہونے کے ناتے انڈیا چاہتا ہے کہ اس کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں اور اس کے لیے لازمی ہے کہ دہشت اور دشمنی سے خالی اعتماد پر مبنی ماحول ہو۔‘

Read more

نیرنگی آدم کو کھلے دل سے قبول کیجیے

میں اپنے موبائل فون کی فوٹو گیلری میں یونہی سرفنگ کر رہی تھی کہ نظر ایک تصویر پر ٹک گئی۔ اس تصویر کو دیکھ کر بے اختیار مسکراہٹ لبوں پر پھیل گئی۔ ہم چار سہیلیاں ایک قطار میں کھڑے کیمرے کی آنکھ میں جھانکتے ہوئے مسکرا رہی تھیں۔

چاروں ایک دوسرے سے قطعی مختلف بلکہ ذرا غور سے دیکھیں تو دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں ایک خاص فراز و نزول کا مظاہرہ پائیں گے۔ یہ نیرنگی صرف مظاہر تک محدود نہیں بلکہ فروع مذہب، نظریات، مشاغل حتیٰ کہ عمروں میں بھی اچھا خاصہ تفاوت موجود ہے لیکن یہ تلون انس باہمی میں سد راہ نہیں جیسے پھلواری میں گل ہائے رنگ برنگ اپنی اپنی خوشبو سے مشام جاں کو معطر کرتے ہیں

Read more

حقوق نسواں: ایک اسلامی نقطۂ نظر

ایک اسلامی ممالک میں رہ کر بھی جہاں ہمیں چھوٹوں ، بڑوں، بزرگوں ، مردوں ، عورتوں، پڑوسیوں یہاں تک کہ رشتہ داروں کے حقوق بتا دیے گئے ہیں تو ایسے میں ہمیں عورت مارچ کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے؟

مساوات کی بنیاد پر خواتین کے حقوق کی حمایت کرنا خاص طور پر عصر حاضر میں غور کرنے کے قابل ہے۔ ”حقوق نسواں“ اصطلاح کے مستند معنی یہ ہیں کہ مرد اور خواتین کی صنفی تفریق کے طرز عمل، تسلط اور جبر سے آزادی کے لیے جدوجہد کی جائے۔

Read more

ارجنٹینا: وہ لڑکیاں جو اپنے والد کے ہاتھوں اذیتیں سہنے والے افراد کو انصاف دلوانا چاہتی ہیں

سنہ 1970 اور 80 کی دہائیوں میں ہزاروں لوگوں کو اذیت پہنچانے اور ’غائب‘ کرنے والے افراد کی بیٹیوں میں سے کچھ اب ارجنٹینا کی تاریخ کے اس سیاہ باب پر بات کر رہی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ پُرتشدد فوجی انقلاب کے 45 سال بعد ان کے والد بھی اب انصاف کے کٹہرے میں کھڑے ہوں۔

Read more

افغانستان سے معاہدے کے مطابق فوجی انخلا نہ ہوا تو جنگ پر مجبور ہوں گے: طالبان

طالبان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور نیٹو نے اپنی افواج طے شدہ معاہدے کے تحت رواں سال یکم مئی تک افغانستان سے نہ نکالیں تو وہ جنگ جاری رکھنے پر مجبور ہوں گے۔ شورش پسند گروہ طالبان کی جمعے کو یہ تنبیہ امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے ایک دن بعد سامنے آئی ہے جس میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تعینات 2500کی تعداد میں امریکی فوج یکم مئی کی طے شدہ ڈیڈ

Read more

ویٹر اپنی خیریت چاہتے ہیں تو وکلا کی وردی مت پہنیں

ستائیس مارچ کو پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری نے پنجاب کے چیف سیکرٹری کو خط لکھا۔ خط میں کہا گیا کہ بار کے علم میں آیا ہے کہ متعدد ہوٹلوں اور میرج ہالوں کا سٹاف وکلا کی وردی پہن رہا ہے۔
چیف سیکرٹری پنجاب کو کہا گیا ہے کہ اس لیے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ تمام اضلاع میں ایک سرکلر جاری کر دیں کہ اگر کسی ہوٹل یا ایونٹ ہال کا عملہ وکلا کی وردی پہنے ہوئے ہے تو اسے فوراً تبدیل کر لے۔
لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے 2015 میں قرار دیا تھا کہ وکلا وردی نہیں عام لباس پہنتے ہیں۔
جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ عدالت کسی شہری کو ہدایت جاری نہیں کر سکتی کہ اسے کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جو لباس جج اور وکیل پہنتے ہیں وہ نہ تو کسی قسم کا پیشہ ورانہ لباس ہے اور نہ ہی پولیس یا مسلح افواج جیسی وردی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ وردی قانون اور ضوابط کے تحت تحفظ رکھتی ہے۔ وکلا اور ججوں کا ڈریس کوڈ عام لباس ہے اور اس میں کوئی خاص علامت نہیں اور اس وجہ سے اسے یونیفارم نہیں کہا جا سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسے کسی قانون کا تحفظ حاصل نہیں۔ شہریوں کو نہ کالے سوٹ پہننے سے نہیں روکا جا سکتا خواہ وہ دفتر میں کام کریں، ہوٹل میں، یا کسی سیمینار یا ڈنر پارٹی میں شرکت کریں۔

Read more

ہمارے ملک کا اصل مسئلہ کیا ہے؟

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستان اور بنگلادیش دونوں ممالک کی ترقی کا موازانہ کیا جا رہا ہے۔ جہاں پر اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ بنگلادیش جس کو ماضی میں ہم اپنے اوپر بوجھ سمجھتے تھے ، جن کے قد کا ہم مذاق اڑاتے تھے۔ آج وہ بنگلادیش ہم سے معاشی، تعلیمی میدان میں آگے ہیں۔ بنگلادیش کی کرنسی ہم سے مضبوط ہے۔ ہاں البتہ ایک چیز میں بنگلادیش کو ہم نے مات دی ہے اور وہ ہے آبادی۔ آزادی سے پہلے بنگلادیش آبادی میں ہم سے زیادہ تھی۔ آج ہم اللہ کے فضل سے آبادی میں ان سے کہیں آگے ہیں۔

Read more

بیٹیاں ہیں یا وٹے

گھر میں صفائی کے لئے ایک لڑکی آئی ہے۔ قد لمبا اور ہاتھ پاؤں مضبوط ہیں لیکن منہ میں چیونگم اور چہرے کے لاابالی پن سے چھلکتا ہے کہ کم عمر ہے اور بات چیت کرنے سے پتہ چل گیا کہ صرف چودہ سال کی ہے اور ایک مہینہ پہلے شادی ہو چکی ہے۔ جبکہ چند دن پہلے ماں ایک اور بچی کو دنیا میں لا چکی ہے۔ اب وہ چار بہنیں ہیں اور بھائی صرف ایک ہے۔ نو دس سال کا۔

کیا کام کرتا ہے تمہارا میاں؟
دیہاڑی کرتا ہے جو کبھی ملتی ہے کبھی نہیں ملتی۔
پھر شادی کی جلدی کیا تھی تمہارے ماں باپ کو؟
وہ جی میں وٹے میں گئی ہوں۔ اس کی بہن کی شادی میرے ماموں سے ہوئی ہے۔

Read more

عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، پشاور کی مقامی عدالت کا حکم

پشاور — پشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید شوکت اللہ شاہ نے اسلام آباد عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف پشاور کے تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ان پر مبینہ طور پر عورت مارچ کے دوران ‘گستاخانہ’ نعرہ بازی کرنے، توہین آمیز بینرز اور پوسٹرز کی نمائش کے الزامات ہیں۔

Read more

ماحولیاتی تبدیلیوں پر اجلاس میں امریکہ کی روس اور چین کو شرکت کی دعوت

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر اپنی حکومت کی پہلے سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور چین کے صدر ژی جن پنگ کو بھی دعوت دی ہے۔ اس اجلاس میں دیگر ممالک کے سربراہوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Read more

عورت مارچ اسلام آباد کی منتظمین کے خلاف پشاور سیشن کورٹ کے فیصلے کی مذمت

عورت آزادی مارچ اسلام آباد نے پشاور کی ایک سیشن عدالت کے اس فیصلے کی مذمت کی ہے جس میں عورت آزادی مارچ اسلام آباد کی منتظمین کے خلاف ضابطہ فوجداری کے سیکشن 22 اے کے تحت الزام کے مطابق مذہبی طور پر ’گستاخانہ کلمات‘ کہنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Read more

کتنی برساتوں کے بعد !

داخلی معاملات ہوں یا خارجی، وہ حقیقت میں ایسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں اور سطحی طور پر چیزوں کو دیکھنے والے بالعموم فریب کھا جاتے ہیں۔ یہی لوگ اس امر پر خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں کہ یوم پاکستان پر نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم کے نام خط میں پاکستانی عوام کو مبارک دینے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے مابین قریبی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دشمنی ختم کرنے اور اعتماد کی فضا پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کا یومِ آزادی، پاکستان سے علیحدگی کے بعد کیا کھویا، کیا پایا؟

پچاس سال قبل مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے والے ملک کے شہری اپنا 50 واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کے بہت سے شہری اب بھی اپنے ملک کی تشکیل کے وقت کے چشم دید گواہ ہیں اور ہر سال 26 مارچ کو 1971 میں پیش آنے والے واقعات کی یاد تازہ کرتے ہیں۔

اپنے قیام کے پچاس سال کے عرصے میں بنگلہ دیش نے کئی عروج و زوال دیکھے ہیں۔ تاہم حالیہ ایک دہائی کے دوران ماہرین کے بقول معاشی میدان میں بنگلہ دیش نے کئی کامیابیاں سمیٹی ہیں۔

Read more

شاملو کی کامیابی کا دیسی فارمولہ

ہال کھچاکھچ بھرا ہوا تھا۔ تل دھرنے کو بھی جگہ میسر نہیں تھی۔ طلبا و طالبات اور ان کے محترم اساتذہ سب اپنی اپنی نشستوں پر براجمان ملک کے مایہ ناز موٹیوشنل اسپیکر کی متاثر کن باتیں سننے میں مگن تھے جو کبھی اسٹیفن کووے کے تو کبھی نپولین ہل کے نادر کتابی اقتباسات سے حوالہ دے دے کر ان کے اندر کے سوئے جن کو جگانے اور انہیں کامیابی کی منزل کی طرف گامزن کرنے کے لئے سر توڑ

Read more

رضامندی کے بغیر سیکس ریپ ہے: یہ بات آپ کو سمجھنی ہو گی

ہمارا موجودہ سماج ایک ایسے دوراہے پہ کھڑا ہے کہ جہاں یہ سوچنے کی ضرورت سب سے زیادہ ہے کہ سماج میں عورت کا کردار کیا ہے۔ اس کے حقوق کیا ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ کیا عورت اپنے متعلق خود کوئی فیصلہ لے سکتی ہے یا نہیں۔ جہاں ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کا مطلب صرف سیکس کی آزادی سمجھا جاتا ہو، وہاں آپ کیا یہ توقع کر سکتے ہیں کہ اس عورت سے سیکس

Read more

عورت مارچ: خاتون رپورٹر نے میرا انٹرویو کیوں نہیں چلایا؟

پچھلے دو، تین برس سے جب خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہمارے ہاں عورت مارچ منعقد ہونا شروع ہوا ہے تو ہر دفعہ اس کو غلط ثابت کرنے کے لئے کچھ نہ کچھ ایسا سامنے لایا جاتا ہے جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ جیسا کہ پہلے مارچ میں موجود پلے کارڈز پر درج نعروں کو فوٹو شاپ کی مدد سے اپنی مرضی کے مطلب دیے گئے۔ مارچ کا انعقاد کرنے والوں کو

Read more

ملّا اور تمغے

میرا یہ ایمان ہے کہ بادشاہ کے گرد منڈلانے والے نیک بزرگ عالم دین اور ناچنے گانے والوں میں کچھ فرق نہیں رہتا۔ کیونکہ دونوں کی حیثیت دل بہلانے والے ( entertainer) جیسی ہوتی ہے۔ میرے اس خیال کو مزید تقویت تب ملی جب 23 مارچ کو صدر مملکت نے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی عطا کیے۔ ایک خاتون فلم سٹار کے ساتھ معزز عالم دین بھی اس کے حق دار ٹھہرے۔ یقین جانیے موجودہ حکومت کا یہ پہلا اقدام ہے

Read more

بگڑے ہوئے گھرکی درستی

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی حالیہ پیش رفت نے جنگجوؤں اور امن پسندوں، دونوں حیران کردیا ہے۔ 2016 ء میں بھارت نے لائن آف کنٹرول کے اس طرف، پاکستانی علاقے میں مبینہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر ”سرجیکل سٹرائیک“ کا دعویٰ کیاتھا۔ اس کے بعد سے بھارت نے لائن آف کنٹرول کو بہت جارحانہ انداز میں گرم رکھا۔2019 ء کے اوائل میں اُنہوں نے بالاکوٹ میں دھشت گردوں کے ایک مبینہ کیمپ پر فضائی حملہ کرتے ہوئے حالات

Read more

بنگلہ دیش کی 50ویں سالگرہ: کیا معاشی ترقی کی دوڑ میں ملک نے جمہوری روایات کو پیچھے چھوڑ دیا؟

بنگلہ دیش کو بہت سے لوگ ترقی کی ایک مثال کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن ملک کی 50ویں سالگرہ کے موقعے پر کچھ لوگ ان خدشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ ملک سیاسی عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے ماحول میں یک جماعتی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے اور ان جمہوری اقدار اور اصولوں کو خطرات لاحق ہو گئے جن پر اس ملک کی بنیاد رکھی گئی تھی۔

Read more

انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیاں: انڈیا اقوام متحدہ میں سری لنکا کے خلاف قرارداد پر کیوں خاموش رہا؟

اس قرارداد کا نام اور مقصد ‘سری لنکا میں مفاہمت کے عمل، احتساب اور انسانی حقوق کو فروغ دینا‘ تھا اور اس میں سری لنکا میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس قرارداد پر ووٹنگ کے دوران چین اور پاکستان نے اس کی مخالفت کی تاہم انڈیا نے ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔

Read more

ہم جنس پرستی کی خواہش کیوں ہوتی ہے؟

ایک ہی جنس کے حامل افراد کے مابین پائے جانے والے جنسی میلان کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ وراثتی یا موروثی ہے. انگلستان اور ویلز میں باہمی رضا مندی کے تحت قانون جنسی جرائم مجریہ 1967ء کے تحت اسے جائز قرار دیا گیا ہے۔ کئی دیگر ممالک میں بھی اسے جائز قرار دیا گیا ہے۔ لیکن اسلام سمیت اکثر مذاہب میں یہ ناجائز اور سخت حرام ہے اور اس کا مرتکب مستوجب سزا ہے۔ ہم جنس پرستی

Read more

اسرائیل: نئی حکومت بنانے میں اسلامی جماعت کے رہنما منصور عباس ’کِنگ میکر‘ ثابت ہوں گے؟

اسرائیلی عربوں کے حقوق اور فلسطینی ریاست کے حق میں بات کرنے والے رہنما منصور عباس کی جماعت اسرائیل کے عام انتخابات کے متوقع نتائج کے مطابق پانچ سیٹیں جیت سکتی ہے اور ان کی یہ فتح حکومت بنانے میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔

Read more

سیز فائر کا اعلان اور خدشات

ہمارے وزیراعظم عمران خان صاحب نے بھارتی انتخابات کے موقع پر نریندر مودی کی جیت کی دعا کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا تھا کہ ان کی جیت سے پاکستان اور انڈیا کے تعلقات بہتر ہو جائیں گے۔ نریندر مودی نے مگر حکومت بنانے کے فوراً بعد راجیہ سبھا میں تین بل منظور کروا کر کشمیر کی حیثیت تبدیل کر دی۔ صدارتی حکم کے تحت پیش کیے گئے پہلے بل کے ذریعے بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر

Read more

امریکہ میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا ڈاکٹر کی اہم عہدے پر تعیناتی کی توثیق

امریکی سینیٹ نے ریاست پینسلوینیا کی سابق سیکریٹری صحت ڈاکٹر ریچل لوین کی بطور اسسٹنٹ سیکریٹری صحت نامزدگی کی توثیق کر دی۔ وہ اس وفاقی عہدے پر تعینات ہونے والی پہلی خواجہ سرا ہیں۔

صدر جو بائیڈن نے لوین کو جنوری میں اس عہدے کے لیے نامزد کیا تھا۔ بدھ کو ہونے والی ووٹنگ میں سینیٹ نے 48 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے اُن کی نامزدگی کی توثیق کی۔

Read more

کیا مودی کی خط و کتابت امن کی نوید ہے؟

یوم پاکستان کے موقع پر نئی دہلی سے آنے والے نیک خواہشات کے پیغامات کو دونوں ملکوں کے درمیان سرد تعلقات کی برف پگھلنے کی نشانی سمجھا جارہا ہے۔ بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے صدر عارف علوی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے عمران خان کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔ اس دوران یہ

Read more

یوم پاکستان، لاہور کی دھرتی اور اساتذہ کی فریاد

23 مارچ 2021ء کے دن میں اپنے پنجاب بھر سے آئے اپنے ساتھی اساتذہ (ایس ایس ایز اور اے ای اوز ) کے ساتھ وزیراعلیٰ آفس کے سامنے ڈیوس روڈ پر کھلے آسمان کے نیچے طوفان بادو باراں سے نبرد آزما یہ سوچ رہا تھا کہ آ ج سے اکیاسی سال پہلے اسی دن اسی شہر لاہور میں ہم سے چند کلومیٹر کی دوری پر ہمارے آباء و اجداد آنکھوں میں حسیں سپنے سجائے، دلوں میں جوش و ولولے بسائے،

Read more

گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے مستقبل کے سوال پر قومی اسمبلی میں جائزہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ جائزہ کمیٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے سپیکر ہوں گے اور کمیٹی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو برابر نمائندگی دی جائے گی تاکہ گلگت بلتستان کے سوال پر اتفاق رائے پیدا کیا جا سکے۔ گلگت بلتستان کی اسمبلی کی حالیہ قرارداد کے فوراً بعد یہ اس باب میں

Read more

میانمار میں فوجی بغاوت: سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئی

میانمار میں ایک سات سالہ بچی گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔ یہ بچی ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف شروع ہونے والے عوامی احتجاج میں ہلاک ہونے والوں میں سب سے کم عمر ہے۔

Read more

نریندر مودی کا عمران خان کو خط: کیا انڈیا پاکستان کے تعلقات میں بہتری سے کوئی فوری تبدیلی آ سکتی ہے؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں حالیہ بہتری کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا رہا ہے کہ اس میں ’ٹریک ٹو ڈپلومیسی‘ یا کسی تیسرے ملک کا کرداد ہے تاہم پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات رؤف حسن کا کہنا ہے کہ اس وقت یہ اہم نہیں کہ کسی کے کہنے پر ایسا ہو رہا ہے بلکہ اہم یہ ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے۔

Read more

منافق مرد

میں آپ کی بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے اپنے ساتھ اس سیریز پر کام کرنے کی پیشکش دی۔ گولڈن گرلز ایک بہت منفرد سیریز ہے جس کے تحت ہم دونوں وہ سب لکھ سکتی ہیں جو پہلے اپنی تحاریر میں نہیں لکھ سکیں۔ یہ سیریز دو خواتین لکھاریوں کے اشتراک سے وجود پا رہی ہے۔ ہم ایسا اشتراک عموماً مردوں کے درمیان ہی دیکھتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ خواتین ایک دوسرے کے ساتھ کام نہیں کرتیں، کرتی ہیں پر عوام ان کے اشتراک سے زیادہ ان کے آپسی اختلاف میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

Read more

داعش اور دیوار گریہ سے لٹکتی بچیاں

اواخر سرما کی خنک راتیں گریہ شبنم کی امین ہیں۔تاحد نگاہ دھند کی چادر تنی ہوئی ہے۔ایک متانت بھری خاموشی ہے جو سانس لے رہی ہے۔ میز پر پڑے بدھا کے چھوٹے سے بے جان مجسمے جیسی خاموش رات۔ بلی کولینز اپنی نظم ’خاموشی‘ میں ایسی راتوں کی خاموشی نور تڑکے اپنے قلم سے توڑتا ہے۔ بدھا نے ہی کہا تھا ’ آزردہ دل پیار سے خاموش ہوتے ہیں۔بد آموز شفقت سے خاموش ہوتے ہیں۔جھوٹے سچ سے خاموش ہوتے ہیں‘۔

Read more

غلام رسول مہر بنام عاشق حسین بٹالوی

ہمارے وطن کی آزادی کی تاریخ کا سب سے خونچکاں باب تقسیم پنجاب و بنگال کا المیہ ہے جس میں لاکھوں جانیں، بے شمار عصمتیں اور کروڑوں کے مادی اثاثے انسان کی گروہی خون آشامی کے جنون کی بھینٹ چڑھ گئے۔ دو مذہبی گروہوں کے مابین، جو صدیوں سے ایک دوسرے کی ہمسائیگی میں رہ رہے تھے اور ان فسادات سے چند ماہ پیشتر تک ایک مضبوط سیاسی اتحاد میں منسلک تھے، اس درجے کی بربریت کا مظاہرہ آج تک

Read more

لفظوں کا جادوگر: وجاہت مسعود

الفاظ کی نفاست، خوبصورت انداز بیاں، تشبیہات کی بہتات، تشریحات کا استعمال، مثبت تنقید، استعارات کی فراوانی، شاعرانہ مثالیں، اردو اور انگریزی ادب سے مثالیں، لفظوں سے چھیڑ چھاڑ، نفاست، الفاظ کا بہترین چناؤ، تجسس، اور ذوق ، یہ سب ہم سب کے ایڈیٹر وجاہت مسعود کی تحریروں کے لازمی عناصر ہوتے ہیں۔ جمہوری سوچ رکھنے والے، انسانی حقوق کے نہ بکنے اور نہ جھکنے والے علم بردار وجاہت مسعود کی تحریریں یقیناً نئے لکھاریوں کے لئے مشعل راہ کی

Read more

احمدی برادری کی مشکلات: امتیازی سلوک، مقدمات اور قتل کے خوف کے سائے میں رہنے والے نوجوان کی کہانی

عدنان کے خیال میں پاکستان میں بڑھتی مذہبی تفریق اور انتہا پسندی سے اقلیتوں کے لیے گھٹن اور پابندی کا احساس اب پہلے سے بھی کہیں بڑھ گیا ہے۔ لیکن اس سب کے باوجود وہ ایک ایسے معاشرے کا خواب دیکھتے ہیں جہاں ہر کسی کو اپنے نظریات اور عقائد کے اظہار کی آزادی ہو۔

Read more

چین اور عوام کی مرکزیت پر مبنی انسانی حقوق کے تحفظ کا معاملہ

چین ایک بڑا ملک ہے جہاں ایک ارب چالیس کروڑ سے زائد لوگ بستے ہیں۔ ثقافتی تنوع کے اعتبار سے آپ اسے ایک خوبصورت گلدستہ قرار دے سکتے ہیں جس میں ہر رنگ کے پھول کی ایک الگ اہمیت ہے۔ ملک کے مختلف صوبوں اور علاقوں میں بسنے والی قومیتیں آپس میں اتفاق و اتحاد اور ہم آہنگی کی خوبصورت منظر کشی کرتی ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ چین کی تیز رفتار ترقی سے سامنے آنے والے خوشحالی کے

Read more

کیا نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں؟

وطن عزیز میں ماشاء اللہ نوجوانوں کی آبادی کل آبادی کے ساٹھ فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔ ہر سیاسی و مذہبی جماعت حصول اقتدار کے لئے نوجوانوں کے جوش اور توانائی پر انحصار کرتی ہے۔ ہم آج جب اپنے تعلیمی اداروں کے اندر اور باہر اپنے نوجوانوں کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ہمارا سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے البتہ ان نوجوانوں کا دیدار ممکن نہیں ہے کیونکہ ان کے سر اپنے سمارٹ فونوں کی سکرین کی جانب

Read more

کورونا سے نئے معاہدات

پاکستان کے ایک طاقتور ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کو قابو میں کرنے کے لئے کورونا سے کامیاب مذاکرات کے بعد ایک تحریری معاہدہ کیا ہے جس سے اس بات کی امید ہو چلی ہے کہ پاکستان میں اگر کورونا کو ختم نہ بھی کیا جا سکا تب بھی اتنا ضرور ہو سکے گا کہ اس کے پھیلاؤ میں ہوش اڑا دینے جیسا اضافہ نہیں ہو سکے گا جس کے تحت روزانہ 50 سے زائد افراد سفر

Read more

بلوچستان کی بیٹی کا مقدمہ

بلوچستان مختلف محرومیوں کی کرب ناک داستانیں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، لیکن حالیہ دنوں سرکاری ملازم خواتین کے ساتھ صنفی امتیازی سلوک کی بازگشت سے صوبائی جماعت کی گورنس پر سوالیہ نشان اٹھایا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں احساس محرومی کو ختم کرنے کے لئے جس قسم کی کوششیں، تمام حکومتوں کی جانب سے کی گئی، لیکن یہ طے ہے کہ بعض ایسے عناصر ضرور موجود ہیں، جو ریاستی اقدامات کو ناکام بنانے کے لئے سعی کرتے رہتے ہیں۔

Read more

قومی ریاستی بیانیہ اور سیاسی و معاشی استحکام

اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ 2021 ایک اہم قومی مکالمہ تھا۔ اس مکالمہ کا براہ راست تعلق ہماری داخلی وعلاقائی پالیسی، سیکورٹی معاملات، سیاسی ومعاشی استحکام سمیت پاک بھارت تعلقات سے جڑا ہوا تھا۔ اس کانفرنس سے وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر معید یوسف اور فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف سیشنز سے خطاب کیا۔ یہ ڈائیلاگ ایک ایسے ماحول میں منعقد ہوا جب ہم عملی طور پر داخلی اور خارجی سطح پر مختلف

Read more