صدر ایوب خان کے بھتیجے کا قتل

2017 میں سرکار کی نوکری سے پنشن یافتہ ہونے کے بعد بوجہِ فراغت شغفِ کتب بینی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ اس دوران جو کتب زیرِ مطالعہ رہیں ان میں سے کچھ میں ایسے ایسے عجیب اور چشم کشا واقعات پڑھنے کو ملے۔ خیال آیا کہ کیوں نہ ایسے واقعات ہم سب کے قاریئن کی نذر کر کے انہیں اپنے ساتھ شریکِ حیرت کیا جاۓ۔ آج کا واقعہ جس کتاب سے لیا گیا ہے اس کا نام ہے ” کیا

Read more

دینِ ملّا فی سبیل اللہ فساد

فرض کریں کہ اگر کوئی مسیحی آپ کو God bless you کہہ دے تو کیا آپ کے نظر تصور خدا تبدیل ہوجاتا ہے؟ اگر آپ کو کوئی غیر مسلم good bye کہہ دے جس کے معنی god be with you کے ہیں تو کیا وہاں بھی آپ خدا سے مراد اس کا خدا سمجھیں گے یا وہ خدا جس کو آپ خدا مانتے ہیں؟ ایسے کئی الفاظ ہیں جو ہم روز مرہ کی زندگی میں استعمال کرتے ہیں جیسے دنوں

Read more

میری کرسمس: مذہبی اور سماجی رائے

کرسمس کی مبارک باد دینی ہے یا نہیں؟ اس سوال پر ہر سال بحث ہوتی ہے اور ایک الجھن ہمیشہ اہل علم کے درمیان پیدا ہو جاتی ہے۔ میرے خیال میں مسئلہ کی اصل جڑ دو باتیں ہیں۔ ایک تو یہ کہ یہ معاملہ کلچرل ہے یا مذہبی؟ کیوں کہ عیسائی دنیا اصل میں اسے مذہبی معاملہ سمجھتی ہے جیسے مسلم دنیا میں عید میلاد النبی منانے والے اسے ایک مذہبی معاملہ سمجھتے ہیں۔ اس اعتبار سے اگر دیکھیں تو

Read more

کچھ خار کم تو کر گے گزرے جدھر سے ہم

کیا دیا ہے ہمیں اس ادارے نے؟ کیا احسان کیا ہے؟ کیا رکھا ہے اس ملک میں؟ سوائے بھوک افلاس اور غربت و بے روزگاری کے۔ یہ ہیں وہ چند حوصلہ شکن سوالات اور شبہات جن کا اظہار آج کل ہمارے نوجوان بہت کثرت سے کرتے ہیں۔ تو آئیں آج ہم بات کا آغاز کرتے ہیں اپنے تعلیمی اداروں سے کہ وہ اس قوم، اس ملک اور اس دنیا سے ہمارا تعارف کرواتے ہیں۔ یہاں ہمارا واسطہ ان عظیم لوگوں

Read more

کراچی میں مندر میں توڑ پھوڑ، مشتبہ شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے نارائن پورہ میں ایک شخص نے مندر میں توڑ پھوڑ کی جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Read more

’ایکس ‘ کی آخری خواہش (مکمل کالم)

میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ ’ایکس‘ سے میری دوستی تھی لیکن ہمارا اچھا تعلق ضرور تھا۔ مہینے میں ایک دو بارہماری ملاقات ہو جایا کرتی تھی۔ اُس ملاقات میں ہم مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے، بحث کرتے، اپنی زندگی کے تجربات ایک دوسرے کو سناتے۔ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ کئی سال چلتارہا لیکن پھر اچانک ایک حادثہ ہو گیا۔ میں اُس حادثے کے بارے میں بھی بتاؤں گا مگر پہلے میں آپ کو ایکس کا کچھ تعارف کروا

Read more

’ایکس‘ کی آخری خواہش – مکمل کالم

میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ ’ایکس‘ سے میری دوستی تھی لیکن ہمارا اچھا تعلق ضرور تھا۔ مہینے میں ایک دو بار ہماری ملاقات ہو جایا کرتی تھی۔ اس ملاقات میں ہم مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے، بحث کرتے، اپنی زندگی کے تجربات ایک دوسرے کو سناتے۔ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ کئی سال چلتا رہا لیکن پھر اچانک ایک حادثہ ہو گیا۔ میں اس حادثے کے بارے میں بھی بتاؤں گا مگر پہلے میں آپ کو ایکس کا کچھ

Read more

ڈارون کا نظریہ کیسے وجود میں آیا؟

انسان اشرف المخلوقات ہے اس میں کسی کو بھی شک نہیں۔ تمام انسان اس پر کامل یقین رکھتے ہیں لیکن تفریق اس بات پر ہے کہ کچھ کہتے ہیں کہ انسان اس مقام پر ہی پیدا کیا گیا ہے جب کہ ڈارون صاحب کا بیان ہے کہ نہیں، انسان عقل اور شعور کی اس منزل پر ارتقاء کے ذریعے پہنچا ہے۔ اس کے مطابق کبھی انسان مچھلی تھا پھر سانپ بنا، پھر بندر بنا اور بندر سے انسان بنا۔ ارتقاء

Read more

ایوا گارڈنر نے لاہور ریلوے سٹیشن پر کیا دیکھا؟

پچاس کی دہائی میں لاہور میں ایک ایسا ہنگامہ خیز فلمی واقعہ رونما ہوا، جس نے پاکستان کی ننھی منی سی فلمی دنیا میں ہلچل مچا دی۔ معلوم ہوا کہ ہالی وڈ کی ایک مشہور فلم ساز کمپنی نے اپنی فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ کی فلم بندی لاہور میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور والوں کی تو جیسے عید ہو گئی۔ ہالی وڈ کی فلم کا یونٹ لاہور آنے والا تھا، جس میں اس دور کے سپر سٹار ایواگارڈنر اور

Read more

زمانہ بدلا پر خطبہ نہ بدلا

گھروں میں گھر وہ گھر جس میں ہم بچے سے بڑے ہوئے مسجد کے زیر سایہ تھا۔ جب ہم بچے تھے تو مسجد کچی اور گھر سے کافی فاصلے پر تھی۔ جیسے جیسے ہم بڑے ہوتے گئے مسجد کا دامن پھیلتا گیا اور وہ ہمارے گھر سے قریب آتی گئی یوں ہمیں مسجد کے زیر سایہ بندہ کمینہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ بچپن سے بڑے ہونے تک اور مسجد کا دامن وسیع ہونے تک ہم نے کیا کیا نہ

Read more

آزاد بنگلہ دیش پر ایک نظر

انگلینڈ میں اپنے چند سالہ قیام کے دوران میرے بھانت بھانت کے دوست احباب بنے۔ جن میں سے چند ایک سے دوستی آج بھی اسی طرح تروتازہ ہے جیسی دو دہائیوں قبل تھی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ میری یہ دوستیاں انڈین اور بنگلہ دیشیوں کے ساتھ آج بھی قائم و دائم ہیں جو کہ ہمارے دشمن ممالک گردانے جاتے ہیں۔ انڈین دوست بنانے میں کوئی تگ و دو نا کرنی پڑی کہ ”تقسیم، قتل و غارت گری اور

Read more

بابری مسجد کے انہدام کی برسی: متھرا کی عید گاہ کے اطراف سخت حفاظتی انتطامات

انڈیا کے شہر متھرا میں سخت گیر ہندو تنظیموں نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ بابری مسجد کے انہدام کی برسی کے دن شہر میں واقع شاہی عید گاہ میں کرشن بھگوان کی مورتی نصب کریں گے جس کے بعد سے شہر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Read more

غریب کی گلک اور عید کی چھٹیاں

غریب کو تنخواہ ملتی ہے تو وہ مارے خوشی کے باولا ہوجاتا ہے کہ اتنے بہت سے پیسوں کو کہاں کہاں خرچ کرے گا۔ ایک کمرے کے فلیٹ کا کرایہ تو صرف پانچ ہزار ہے جبکہ تنخواہ دس ہزار ملی ہے، راشن تو صرف چار ہزار میں آجاتا ہے جبکہ تنخواہ دس ہزار ملی ہے، دفتر آنے جانے کا کرایہ تو صرف دو ہزار ہے جبکہ تنخواہ دس ہزار ملی ہے، بجلی کا بل تو صرف تین ہزار دینا ہے

Read more

مغربی کلچر کے تباہ کن اثرات

گاؤں میں چاند رات کا ایک اپنا ہی مزہ اور رنگ ہوتا تھا۔ مضافاتی لونڈے منہ میں پان، تن پر بوسکی/کرنڈی اور پاؤں میں کالز کا مشہور زمانہ سلیپر پہنے جوق در جوق بازاروں کا رخ کرتے۔ چوک چوراہوں میں ٹھٹھہ کرتے، پیکیں تھوکتے اور اپنی جان میں ڈون نمبر ون بنے پھرتے۔ اس سے ذرا فرصت ملتی تو نائی کی دکانوں کا رخ کرتے کہ عید سے پہلے حجامت اور شیو فرض ہوا کرتی تھی۔ اس رات دھوبیوں اور

Read more

نبی اکرمؐ کی مکّی زندگی اور مصائب و آلام

اللہ سبحانہ وتعالی نے نبی اکرم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ کو 40 سال کی عمر میں نبوت ورسالت سے سرفراز فرمایا۔ نبوت سے نوازے جانے کے بعد، آپؐ 13 سال تک مکّہ مکرمہ میں رہے۔ یہ زمانہ آپؐ کی مکی زندگی کہلاتا ہے۔ آپؐ نے مکی زندگی میں، تین سال تک خفیہ طور پر، اپنے قریبی لوگوں کے سامنے اسلام پیش کیا۔ پھر آپؐ نے دس سال تک، کھلم کھلا اشاعتِ اسلام کا کام کیا۔ اس کے بعدآپؐ یثرب ہجرت

Read more

کمیونٹی سروس بطور قانونی سزا

کم خواتین کا نام اتنا نشیلا ہوتا ہےRefaEli-Bar۔ اسرائیل کی ٹاپ موسٹ اور دنیا میں سپر ماڈل مانی جاتی تھیں۔ چند سال قبل علم ہوا کہ باقاعدگی سے ٹیکس چوری کرتی ہیں۔ ہم سے تو غلط انگریزی بولنے پر میرا گرفتار نہیں ہوتی مگر اسرائیل کا ایف بی آر ایسا نہیں کہ شبر زیدی کی طرح زبان عہدے سے ہٹنے کے بعد کھولے۔ جس دن ٹیکس چوری کا علم ہوا، اسی رات کالے ڈالے میں ڈالا اور ماں بیٹی کو

Read more

محرم تو سب کا ہوتا تھا!

ہندو تعزیہ داروں میں ایک عجیب قسم کی رسم رائج تھی۔ کچھ لوگ دسویں محرم کی رات کو "پیک” بنتے تھے۔ انہیں کچھ لوگ "ناتک” بھی کہتے تھے۔ ان کا حلیہ بہت عجیب سا ہوتا تھا۔ سر پر بہت بڑی سی پگڑی ہوتی تھی۔ بالکل ویسی کہ اگر آپ کپڑے کے تھان کو سر کے گرد لپیٹتے جائیں اور آخر میں ایک کونا طرے کی طرح باہر نکال لیں۔ کمر میں ایک چوڑا سا پٹہ بندھا ہوتا تھا جس میں

Read more

کیا پکایا جائے اور کیا لکھا جائے؟

گھر چلانے کے لئے جہاں اور بہت سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں، وہاں روزانہ ایک مشکل سوال بھی درپیش ہوتا ہے کہ آج کیا پکانا ہے؟ ہمارے گاؤں میں ایک چودھری صاحب رہتے تھے۔ سیاسی پس منظر بھی تھا۔ اس لئے ڈیرہ بھی چلتا تھا۔ نوکر صبح سویرے جب اس دن کے کھانے کے لئے پوچھتا تو اپنی پسند بتانے سے پہلے ہمیشہ یہی جواب دیتے کہ آج زہر پکا لو۔ اس جواب میں بھی یہی راز پوشیدہ تھا کہ

Read more

اقتدار کی مجبوریاں اور جنرل اسلم بیگ کی دروغ گوئیاں

جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ ہماری تاریخ کا ایک اہم کردار ہیں۔ جنرل صاحب کے کریڈٹ پر بلا شبہ سترہ اگست انیس سو اٹھاسی کو صدر ضیاء الحق کے طیارہ حادثے کے بعد اقتدار سویلین حکومت کو لوٹانے کا کارنامہ بہرطور جاتا ہے۔ جنرل صاحب اس وقت وائس چیف آف آرمی سٹاف تھے اور اور اگر وہ چاہتے تو اپنے آپ کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر ترقی دے کر کر ملک کی عنانِ اقتدار سنبھال لیتے مگر

Read more

کیا محلے کی کسی بد چلن عورت کے کردار کی تعمیر کے لیے کبھی چندہ اکٹھا کیا

بیٹے نے گاڑی سے سامان نکالتے ہوئے مجھے کہا کہ وہ سارا سامان لے آئے گا، میں تیز تیز قدموں اوپر چڑھ رہی تھی۔ سر پر ٹوپی رکھے، سفید کپڑوں میں ملبوس جوان آہستہ آہستہ چڑھ رہا تھا۔ میری آہٹ محسوس کر کے نظریں نیچی کیے دیوار سے لگ کر کھڑا ہو گیا تاکہ میں پہلے گزر جاؤں۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا، اور اپنی منزل کی سیڑھیاں طے کر کے اپنے فلیٹ کے دروازے پر جا پہنچی۔

Read more

پاکستان میں گلابوں کی پیداوار کی صنعت: سُرخ گلابوں کا کھیتوں سے درگاہ تک کا سفر

اگر آپ قومی شاہراہ پر حیدرآباد سے مٹیاری کی جانب سفر کریں تو دیسی گلابوں کی بھینی بھینی خوشبو آپ کا دامن تھام لیتی ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ گاڑی سے اتر کر کچھ دیر کے لیے اس منظر اور مہکتی فضا کا حصہ نہ بنیں۔

Read more

آزادی سے عہد تک

صبح سویرے گھر سے نکلتے ہی محلے میں ایک بندے کو وطن عزیز کے یوم پیدائش کے حوالے سے فلیگز، بیجز و دیگر 14 اگست آزادی سلوگن کے اسٹیکرز فروخت کرتے دیکھا۔ بچپن میں محلہ کے بچوں کی طرح واقعی عید کی اس دن کی بھی یکساں خوشی ہوتی تھی ابھی عمر کے آدھے حصے میں لمحہ بھر کے لیے ملی نغموں کی گونج سن کر دل میں ایک عجیب سی کیفیت طاری تو ہوتی ہے یعنی آزاد نہ ہوتے

Read more

المیہ تو یہ ہے!

ہمارے ملک پاکستان المعروف مملکت خداداد کو قائم ہوئے 74 برس ہو گئے ہیں اور کسی بھی ریاست یا قوم کو ترقی یافتہ اقوام کی صف میں لا کھڑا کرنے کے لیے یہ کوئی کم عرصہ نہیں ہے پر صد افسوس کہ اس ملک کو چلانے والی قوتوں نے کبھی کبھی درست سمت کا تعین نہیں کیا اور ہمیشہ لیبارٹری سمجھ کر نئے نئے تجربے کرتے گئے، نتیجتا آج اس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے کہ پرائم منسٹر سے

Read more

عقیدت کی نفسیات

عید کا دوسرا روز تھا، میں اپنے محلے میں ایک دوست کے ساتھ یونہی سیر کو نکلا۔ دیکھتا کیا ہوں کہ سڑک کنارے، کھمبوں کے آس پاس، کوڑا گھر پر لدے ہوئے یا پھر کونوں میں دبے ہوئے بہت سے سفید و سیاہ بورے رکھے ہوئے ہیں، ان سے تعفن اٹھ رہا ہے، سڑکیں کیچڑ سے بھری ہوئی ہیں۔ پوری سڑک ایک ایسی بو میں لپٹی ہوئی ہے کہ سانس لینا دوبھر ہورہا ہے اور یہ صرف ایک سڑک کا

Read more

وطن عزیز میں انصاف کا فقدان اور یوم آزادی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے وطن عزیز پاکستان کو آزادی حاصل کیے اب 74 سال ہو رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی وطن عزیز میں 14 اگست کا دن بڑے جوش جذبہ اور احترام کے ساتھ یوم آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھے۔ اور دشمن کی حاسدانہ نظر سے اسے بچائے رکھے۔ اور اہالیان پاکستان کو خوشحالی عطا کرے۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (آخری قسط)

گیارہوں قسط کا آخری حصہ ٹیپو جی کہنے لگے تمہاری زبان میرے لیے آئین پاکستان کا درجہ رکھتی ہے۔ میں نے اس آئین پر حلف اٹھایا ہے۔ بینو چوں کہ اچھی طرح سے چونا لگا چکی ہے لہذا اس نے ان کے دو تین بڑوں کا نام لے کر چھیڑتے ہوئے ان ہی الفاظ اور لہجے میں کہا۔ جذباتی باتیں مت کرو۔ بھوتنی کے بھانجے یہ بتاﺅ تمہارے ان بڑوں نے کیا کاما سوترا اور نیپال کے آئین پر حلف

Read more

فوری مدد کی اپیل

میں ماضی میں اڈیالہ جیل کا اور حال میں کوٹ لکھپت جیل کا رہائشی ہوں اور ایک عرصہ سے دل، جگر، تبخیر معدہ اور بلغمی کھانسی کا مریض ہوں۔ بارہا ان امراض کا علاج وطن عزیز میں ایلوپیتھک ڈاکٹروں سے کروایا۔ اور ہر طرح کی ہو میو دوا، حکیمی چورن اور معجون بھی استعمال کر دیکھی۔ اب یہ اعتراف کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ سپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ہتھے چڑھ کے میں نے اپنا بہت سا نقصان بھی کیا۔ وہ

Read more

خواجہ سرا نایاب علی۔ گوہر نایاب ہو تم

1913 میں ایلینر پورٹر کا بچوں کے لئے تحریر کردہ ناول ’پولیانہ‘ شائع ہوا۔ پولیانہ ایک خوش گمان اور رجائیت پسند بچی کا کردار ہے جو منفی واقعات و حالات میں بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتی ہے اسے وہ glad game کا نام دیتی ہے۔ رفتہ رفتہ وہ پورے قصبے کو اس کھیل کا شائق بنا لیتی ہے اور اس عمل سے وہ اپنے قصبے کے لوگوں کی زندگی میں امید اور مسرت کا مثبت تاثر قائم کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ 1970 میں دو محققین مٹلن اور اسٹانگ (Matlin and Stang) نے اس مثبت انداز فکر (positive bias) کو پولیانہ پرنسپل کا نام دیا۔

Read more

محرم الحرام اور ہجری کیلنڈر: نئے اسلامی سال کا آغاز مختلف ممالک میں مختلف کیوں؟

رواں برس بھی متعدد عرب ممالک میں نئے ہجری سال کا آغاز گریگورین کیلنڈر کے مطابق پیر نو اگست سے ہوا جبکہ پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں یہ سال منگل دس اگست سے شروع ہوا ہے۔

Read more

یوم آزادی: چودہ اگست یا پندرہ اگست کا ابہام اور بی بی سی کی دانستہ غلط بیانی

قیام پاکستان کے وقت میری عمر چھ سال سے کچھ اوپر تھی اور چودہ اگست انیس سو سینتالیس کو ہم عمر بچوں کی قطار میں ایک دوسرے کے کرتے پیچھے سے پکڑے ٹرین بنا کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے گلیاں گھومنا بھولا نہیں۔ پچھلے سال کلکتہ کا ایک دن ذہن میں تازہ ہوا (الحمدللٰہ یادداشت اچھی ہے) تو ”ہم سب“ میں انیس سو سینتالیس کے فسادات اور پاکستان پہنچنے کے واقعات کے میرے کچھ آرٹیکل شائع ہوئے۔ انہی

Read more

داسو میں چینی کمپنی کی بس پر حملہ: شہر میں فوج کی آمد، اضافی حفاظتی اقدامات اور چوکیاں قائم

ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سے عید کی چھٹی پر گھروں کو روانہ ہونے والا عملہ نوکری پر بحال تو کر دیا گیا ہے لیکن کام پر واپس کسی کو نہیں بلایا گیا جبکہ فوج نے داسو میں آمد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

Read more

مسلمان خواتین کو ریپ کی دھمکیاں اور آن لائن ’بولی‘ کے واقعات، پولیس نے اب تک کیا کیا ہے؟

انڈیا میں گذشتہ تین ماہ میں ایسے تین بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمان خواتین کو نہ صرف کھلے عام ریپ کی دھمکیاں دی گئیں بلکہ سوشل میڈیا پر دوسرے لوگوں سے بھی ایسا کرنے کو کہا گیا۔

Read more

نور مقدم کے خلاف مقدمہ

کیا اس قسمت جلی کو مذبوحہ لکھا جا سکتا ہے؟ کیسے لکھیں کہ وہ کوئی بہیمتہ الانعام تو نہ تھی۔ اور کیوں نہ لکھیں کہ وہ ذبح کر دی گئی۔ موقع تعزیت کا تھا مگر داہنی طرف والوں نے ہاتھ خوب صاف کیے۔ بنیادی دلیل ان کی یہی تھی کہ نہ نور اس کے ہاں جاتی اور نہ ذبح ہوتی، ہمارے کچھ کہنے سے پہلے ذرا دیکھ لیجیے کہ ایسوں کے بارے انشا اللہ خاں انشا کیا ارشاد فرما گئے

Read more

افغان سرحد پر باڑ لگنے سے دہشت گردی 80 فی صد کم ہوئی: پاکستانی فوج کا دعویٰ

اسلام آباد — پاکستان کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ 2600 کلو میٹر طویل سرحد کے 90 فی صد حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ باقی ماندہ کام بھی رواں برس کے اختتام تک مکمل کر لیا جائے گا۔

فوجی حکام کا دعویٰ ہے کہ باڑ لگانے سے دہشت گردی کے واقعات 80 فی صد تک کم ہوئے ہیں۔

Read more

غریبوں کا بجٹ!

محترم قارئین آپ بھی عنوان پڑھ کر حیران ہو رہے ہوں گے کہ بجٹ تو امیروں کا ہوتا ہے غریبوں کا بجٹ کہاں سے آ گیا۔ لیکن ہم یہ کہتے ہیں کہ بجٹ تو ہوتا ہی غریبوں کا ہے۔ بجٹ کا مقصد ہی اخراجات میں توازن پیدا کرنے کا ہوتا ہے۔ امیروں کا بجٹ سے بھلا کیا تعلق؟ ان کے لیے مہنگائی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ یہی وجہ ہے کہ جب بھی حکومت کوئی چیز مہنگی کرتی ہے تو ایسے

Read more

5 اگست:جبر کی تڑ تڑاتی گھنگور گھٹائیں!

بھارت نے 5 اگست 2019 ء کو تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے اپنے آئین سے آرٹیکل 370 نکال دیا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں لگائے گئے تاریخ کے بدترین جبری ’ظالمانہ کرفیو کو 2 سال مکمل ہو گئے‘ آج یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا۔ ہندوتوا کے نظریے پر عمل پیرا فاشسٹ نریندر مودی سرکار نے آرٹیکل A۔ 370 کے تحت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بھارت کے آئین سے ختم

Read more

گلگت بلتستان میں خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کا اندیشہ، سیاحوں کی آمد پر پابندی

گلگت بلتستان کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال ماضی کی نسبت کثیر تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح گلگت بلتستان کا رخ کر رہے ہیں ۔ البتہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور خراب موسم سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

گلگت بلتستان کو خیبر پختونخوا سے ملانے والے علاقے دیامر کے کمشنر نے پیر ایک اعلان میں خراب موسم کی وجہ سے سیاحوں کے علاقے میں داخلے پر دو دن کے لیے پابندی عائد کی ہے۔

Read more

یادوں کے دریچے

بچپن کتنا حسین اور خوبصورت ہوتا ہے۔ پیار، خلوص، خوشیاں، مٹھاس، نٹ کھٹ، لڑائیاں، منانا، مذاق، کھلونے، غبارے، لطیفے، قلبی لگاؤ، رنگینیوں اور قہقہوں کا مجموعہ۔ زندگی میں صرف کھانا پینا، سونا اور کھیلنا ہی شامل تھا۔ کھیلوں میں ہم سٹاپو، اونچ نیچ، اونچ نیچ کا پہاڑ، میک اپ کرنا، ٹیچر بننا، ہاتھی کی سونڈ، جن جن، پولیس چور، اینٹوں کے گھر بنانا، چھپن چھپائی، بارش میں دیر تک بھیگتے رہنا اور کاغذی کشتیاں چلانا، غبارے اڑانا، پتنگیں بنانا، برف پانی، بادشاہ بادشاہ کا وزیر کون، ہاتھوں پر رکشے رکشے والا بھائی کھیلنا اور نہ جانے ہم کیا کچھ کھیلا کرتے تھے۔

Read more

اگر یہ کتا امریکہ میں گم ہوتا تو!

آج کل پاکستانی میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر کسی کمشنر صاحب کے کتے کی گمشدگی کے حوالے سے بڑی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ چونکہ آج کل میں امریکہ میں گزرے ماہ و سال کی یادداشتیں لکھ رہا ہوں تو سوچا لگے ہاتھوں اس موضوع پر بھی کچھ قلم بند کیا جائے۔ میں نے پالتو جانوروں کے لیے جو پیار اور دیکھ بھال امریکہ کی سوسائٹی میں دیکھی وہ قابل ذکر ہے۔ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں گم ہونے والا

Read more

سندھ میں خاموش ثقافتی انقلاب

*آپ سب کیا سمجھتے ہیں کہ محلہ داری اب ہمارے معاشرے سے ختم ہو گئی؟ یا پھر اب لوگ اتنے مصروف ہیں کہ اپنے ہمسائے کی اس طرح خبر گیری نہیں رکھتے جس طرح پہلے وقتوں میں رکھی جاتی تھی؟ * بچپن میں جب چھوٹے ہوا کرتے تھے تو ایسا کوئی دن نہیں ہوتا تھا جب ہمارے گھر سے ہمسایوں کو کھانا نہ جاتا ہو، ہمارے بابا کے ہوٹل کے کاروبار اور فشری میں مچھلی کے کاروبار کی وجہ سے

Read more

کالا کالی

صبح چیمبر میں ایک آدمی آیا اس نے کہا سر میری بیٹی اپنے شوہر سے طلاق لے کر اس کے گھر سے نکلنا چاہتی ہے آپ مقدمہ دائر کریں۔ میں نے اسے کہا کہ بیٹی کو کل عدالت لے آئیں تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر دیتے ہیں۔ کہنے لگا سر اسے نہیں لا سکتا اس کے شوہر نے اسے گھر میں قید کر رکھا ہے۔

میں نے کہا کوئی بات نہیں ہم آپ کی طرف سے برآمدگی محبوسہ کی درخواست دائر کر کے بذریعہ پولیس خاتون کو عدالت میں طلب کرا لیتے ہیں۔ کہنے لگا سر یہ تو ٹھیک ہے لیکن گزارش ہے کہ میرا یا میری بیوی کا نام سامنے نہیں آنا چاہیے۔ شادی کے وقت ان لوگوں سے معاہدہ ہوا تھا کہ ہم اپنی بیٹی کے کبھی وارث نہیں بنیں گے۔ میں نے کہا محترم کھل کے بتائیں آخر مسئلہ کیا ہے۔ اس نے بتایا

Read more

حب الوطنی کا سیزن

حب الوطنی ایک جذبہ ہے اپنے ملک سے محبت کا۔ حب الوطنی نہ صرف محبت مانگتی ہے بلکہ یہ عملی طریقے سے بھی آپ کو آزماتی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ صرف محبت کا اظہار کر لینا آپ کے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے کہ آپ حب الوطن ہیں تو آپ غلط ہیں۔ نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ہاں جب الوطنی صرف ایک دن کے لیے یہ ایک مہینے کے لئے محدود

Read more

نیم ملا خطرہ ایمان، نیم حکیم خطرہ جان

انسان کی تخلیق میں کچھ ایسے عناصر موجود ہیں جو اس کو ہمیشہ آسانی تلاش کرنے پر اکساتے ہیں اور اسی کے ساتھ ساتھ انسان کو اپنے لحاظ سے عقلمند تسلیم کرنے کے لیے برابر اکساتے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ عقلمندی انسان کی ہی خصوصیت ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہم خود کو حکیم بھی سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کوئی خود کو مذہب کا حکیم، صحت کا حکیم، سائنس و ٹیکنالوجی کا حکیم وغیرہ وغیرہ۔ انسانی زندگی کے

Read more

اگر اندر کے یہ جانور قربان کر دیے، تو آپ کی عید ”مسلسل“ ہے!

قربانی کا موسم ہے اور بہت سی قربانیاں ہو چکی ہیں اور آپ میں سے بہت سے لوگوں نے قربانی بھی کی ہے، یعنی بڑی عید پر جانور کی قربانی کی ہے۔ مگر کچھ قربانیاں ابھی اور کرنی ہے اور یہ قربانیاں شخصیت کو نکھارنے کے لئے بہت ضروری ہیں۔ اگر جانور کی قربانی کی طرح یہ قربانی بھی کر ڈالی تو آپ کی شخصیت بھی عید جیسی ہوں گی کیونکہ یہ قربانیاں آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا

Read more

ایک غریب کی ہمیشہ کے لئے امیر کر دینے والی عید

بارہ سال پہلے کی بات ہے۔ پنڈی سے کوئٹہ آتے ہوئے رات کے دو بجے ٹرین روہڑی جنکشن پر رکی تھی۔ ہم لوگ چائے پینے نیچے اتر آئے تھے۔ ایک ٹی سٹال کے قریب ایک مفلوک الحال آدمی اپنے چھ سات سال کے بچے کے ساتھ کسی ٹرین کا انتظار کر رہا تھا۔ بیٹا باپ سے سرگوشیوں میں کچھ کہتا۔ مفلوک الحال باپ پہلے اسے دھتکارتا، پھر اسے پکڑ کر سینے لگاتا، ایک نگاہ ارد گرد دوڑاتا اور پھر آسمان

Read more

نور مقدم قتل کیس: کب کیا ہوا اور پولیس کی تحقیقات کہاں تک پہنچیں؟

تفتیش سے منسلک بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ قتل کے دوران ایک سے زائد چھریاں استعمال کی گئیں کیونکہ قتل کے بعد گردن الگ کرنے کے لیے ایک چھری کارآمد نہیں تھی جس کے بعد ملزم نے دوسری چھری استعمال کی۔ کمرے میں موجود پستول قبضے میں لیا گیا جس میں گولی پھنسی ہوئی تھی۔

Read more

آپ نے کبھی فرعون دیکھا ہے؟

آپ نے فرعون دیکھا ہے؟ یقینا نہیں دیکھا ہو گا۔ ۔ لیکن میں وہ بدقسمت انسان ہوں جس نے فرعون کے گھر میں جنم لیا۔ جمعے کی تقریر میں جب بھی مولوی غوث بخش لہک لہک کے فرعون کا قصہ سناتا تو مجھے یوں لگتا تھا جیسے وہ ابا کی باتیں کر رہا ہے ”او مسلمانو۔ اللہ کے پیارو، میرے بزرگو، نوجوانو، بات مختصر ہو گی مگر پراثر ہو گی۔ حکم الہی ہوا کہ اے میرے کلیم لگا اس سمندر

Read more

شیخ حسینہ اور عمران خان سے گزارش

یہ ایک چھوٹی سی خبر تھی لیکن مجھے اس چھوٹی خبر کے پیچھے بڑی بڑی باتیں جھانکتی دکھائی دے رہی تھیں۔ خبر یہ تھی کہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔  23جولائی کو یہ تحفہ اسلام آباد میں وزیر اعظم کے پروٹوکول آفس نے وصول کر لیا تو اس ناچیز کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا۔ خیال آیا کہ اب اپنے خان صاحب سے کہا جائے

Read more

نور سے کوہ نور تک، مگر ہیلو سیف اللہ صاحب

نور سے پہلے ہمارے بے شمار لڑکیوں کے قتل یونہی ہوئے کوئی ایک موم بتی نہیں جلی۔ اسے زیادہ ظلم ہوا سب طرف سناٹا تھا۔ ایک غیر ملکی سفیر کی بیٹی تھی ایک اپنے سفیر کی بیٹی تھی۔ مگر جنگ اب دولت اور طاقت کے میدان دو فی صد کی ہے۔ ایک کہاوت ہے وکیل کی ماں مر جائے تو سارا شہر جنازے میں موجود ہو تا ہے۔ وکیل مر جائے تو رشتے دار بھی نہیں آتے۔ تو جان من یہاں سب کا حاضر سائیں کہنا لازم تھا۔ ہم نے دو فی صد طبقہ اشرافیہ سے اپنے بغض کو بھی لاشعوری طور نکالنا تھا اور ساتھ میں ان کو ساتھ ہونے کا بھی احساس دلانا تھا۔

Read more

سندھ کے گاؤں جدید دور میں بنیادی سہولیات سے محروم

عید قربان کے دو روز بچوں کے ساتھ گاؤں میں گزارے، گھر والے بچے بڑے شوق سے عید کرنے گاؤں روانہ ہوئے۔ سکر سے جنوب کی طرف تاریخی طور پر مشہور قلعہ اروڑ کے قریبی علاقے کندھرا میں واقع ہمارا چھوٹا سا گاؤں ہے جو کہ باغ فتح علی شاہ کے نام سے مشہور ہے۔ پاکستان بننے کے بعد اب تک بنیادی سہولیات سے ہمارے گاؤں سمیت ارد گرد کے تمام دیہات آج بھی نہ صرف بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، بلکہ وہاں کے علاقہ مکین جدید دور میں بھی بدترین جانوروں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Read more

بلوچستان میں سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش: صوبے میں پاکستانی تیل کی سپلائی کن رکاوٹوں کا شکار؟

ایران سے بلوچستان پہنچنے والے سمگل شدہ تیل کی مصنوعات صوبے کی صنعت، زراعت، ماہی گیری اور دوسرے شعبوں کی تیل کی ضرویات کو پورا کر رہی تھیں تاہم اب بلوچستان میں تیل کی ضروریات پوری کرنا بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش سے مقامی لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔

Read more

صدف کنول کے فیمنزم کے ’متنازعہ‘ بیان پر سوشل میڈیا پر بحث: ’مرد کے جوتے اٹھانا عورت کی ڈیوٹی نہیں، بیوی کو شوہر کی ملازمہ کے طور پر قبول کرنا بند کریں‘

پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ روز سے یہ موضوع زیر بحث ہے کہ ایک شادی میں مرد اور عورت کی ذمہ داریاں کیا ہیں اور اس کی وجہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کا وہ بیان ہے جو انھوں نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک نجی چینل کے ایک پروگرام میں دیا تھا۔

Read more

ٹوٹے پھوٹے لوگوں کی فیکٹری

آج کا زمانہ کتاب کا نہیں بلکہ موبائل کا زمانہ ہے جس نے ہم کو مطالعہ سے دور کر دیا ہے اور ہماری نظریں سارا دن موبائل کی سکرین پر لگی رہتی ہیں۔ لیکن چند پرانے خیالات کے لوگ ابھی بھی کتاب پڑھتے اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ہم بھی ایک پرانی روح ہیں جس نے موبائل کے زمانہ میں کتاب کو اپنے دل سے لگایا ہوا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آپ موبائل پر بھی

Read more

میری رائے اور سوشل میڈیا کے فتوی ساز

عید پر گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں پرایک رشتے دار بزرگ نے پوچھا کہ کیا کرتے ہو؟ میرے بتانے پر کہ میڈیا پر کام کرتا ہوں تو انہوں نے کہا کہ اچھا دیکھا تو نہیں کبھی ”سوشل“ میڈیا پر، سوشل میڈیا سے مراد ان کی فیس بک تھا کیونکہ گاؤں، قصبوں میں بس فیس بک ہی سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اکثر سیلولر کمپنیوں کی جانب سے فیس بک فری میں استعمال کرنے کے پیکجز

Read more

طالبان تبدیل ہو گئے” کی خوش فہمی”

امریکی انخلا کے بعد افغانستان کا ممکنہ سیاسی منظر نامہ اچھے حالات کی غمازی نہیں کر رہا۔ طالبان ملک کے اکثر علاقوں پر قبضہ کرتے ہوئے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ان کے دعوی کے مطابق اب صرف مرکز پر قبضہ کرنا باقی رہ گیا ہے۔ اگر طالبان طاقت کے زور پر کابل پر بھی قبضہ کر لیتے ہیں تو انہیں اپنے اس اسلامی نظام کے نفاذ کا موقع مل جائے گا جس کے لئے وہ گزشتہ دو دہائیوں سے

Read more

بچپن اور برف گولہ

دیکھنے اور سننے میں ہم چھوٹے تو نہیں مگر شمار بڑوں میں بھی نہیں ہوتے۔ گو کہ زندگی کی پینتیس بہاریں (اوسط پاکستانی عمر کے دو حصے ) ہم دیکھ چکے اور وقت کے سات ساتھ عقل کی سیڑھیاں پہ چڑھ گئے مگر وہ مزہ کہاں جو نادانیوں میں تھا۔ زندگی تو اس دن ختم ہو گئی تھی جب بچپن نے دھکا دے کر جوانی کی دہلیز پار کروائی تھی اب تو سانسوں کا سفر ہے پتہ نہیں کب تک

Read more

سپن بولدک اور ویش منڈی پر قبضے کے بعد افغان طالبان کا پاکستانی تاجروں کے لیے محصولات کی وصولی کا ٹیرف جاری

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی شہروں چمن اور سپن بولدک کے درمیان چحک پوسٹ پر قبضہ کرنے کے بعد افغان طالبان نے وہاں اضافی ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کا ٹیرف جاری کر دیا ہے۔ یہ فہرست پاکستانی تاجروں کو موصول ہو گئی ہے جس کے مطابق افغان طالبان تقریباً 376 اشیا پر ٹیکس وصول کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

عید قرباں

امتحانات کی وجہ سے لکھنے لکھانے کا جو سلسلہ رک گیا تھا آج اسے دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی تو سمجھ میں ہی نہیں آ رہا تھا کہ کیا لکھوں۔ عید بھی امتحانات کے بالکل درمیان میں تھی۔ ابھی کچھ دن پہلے بابا نے والدہ صاحبہ سے قربانی کی بابت کچھ کہا تو بیرون ملک قیام کی وجہ سے وہ کہنے لگیں کہ کیوں نہ قربانی کے پیسے تقسیم کر دیے جائیں تو بابا کہنے لگے کہ آپ دکان

Read more

افغانستان: طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والا خاشہ زوان، مزاحیہ اداکار یا جاسوس؟

افغانستان میں ایک سابق پولیس اہلکار اور مقامی مزاحیہ اداکار کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا ہے جن کے اہل خانہ قتل کا الزام طالبان پر عائد کر رہے ہیں۔

وائس آف امریکہ کی پشتو سروس کے مطابق قندھار میں فضل محمد نامی شخص کی مسلح افراد کے ساتھ گاڑی میں موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں سامنے آنے والی ویڈیو میں موجود شخص کو ’خاشہ زوان‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جن کی مزاحیہ ویڈیوز اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر بھی مشہور ہوتی رہی ہیں۔

Read more

واٹر کولر کی قربانی

روس میں سفید رات کا جشن منایا جاتا ہے۔ اٹلی میں لوگ سنگتروں کی لڑائی کا تہوار مناتے ہیں اور ایک دوسرے پر پکے ہوئے سنگترے اچھالتے ہیں۔ سپین میں بپھرے ہوئے بد مست بھینسوں کو اشتعال دلا کر ان کے آگے دوڑنے کا رواج ہے۔ ہندو دیوالی پر پھلجڑیاں چھوڑتے ہیں اور آتش بازی کرتے ہیں، ہولی پر رنگ بکھیرتے ہیں۔ برطانیہ میں ایسٹر اور کرسمس پر لوگ عمدہ کھانے کھاتے ہیں اور شراب نوشی کر کے ناچتے گاتے

Read more

عارف نظامی بھی رخصت ہو گئے!

میرے رب کا فرمان ہے کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ یہ بات ہمارے ایمان کا جزو ہے کہ جو اس جہان میں آیا، اسے بالآخر رخصت ہوجانا ہے۔ اس کے باوجود جانے والوں کی رخصتی دل کو دکھی کر جاتی ہے۔ عید کے روز عارف نظامی صاحب کے انتقال کی اطلاع سے نہایت رنج پہنچا۔ کچھ عرصہ سے میں سیاسی اور صحافتی اطلاعات سے نسبتاً بے نیاز رہتی ہوں۔ عارف صاحب کی رحلت کے بعد

Read more

خونی سڑکیں اور رؤف کلاسرا کی مٹھائی

عید سے ایک روز قبل سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی بس ڈیرہ غازیخان کے قریب انڈس ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت 40 سے زائد افراد موت کے منہ میں چلے گئے سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور گجرات میں محنت مزدوری کرنے والے یہ لوگ عید کی چھٹیاں منانے اپنے گھروں کو آرہے تھے مگر اس المناک حادثے نے عید کی خوشیوں کو ماتم میں تبدیل کر دیا اور پچاس کے قریب گھرانوں میں قیامت برپا ہو گئی۔

Read more

ظاہر جعفر ہماری اعلیٰ معاشرتی اقدار کا نمونہ ہے

میڈیا پر ظاہر جعفر نامی ایک بہت اچھے بچے کے متعلق منفی خبریں چل رہی ہیں۔ حالانکہ وہ ایک بہت فرمانبردار سا بچہ ہے اور اپنے والدین کی تربیت کا بہترین نمونہ۔ آپ کو ہماری بات پر یقین نہیں آئے تو ان پولیس والوں کی بات پر یقین کر لیں جو میڈیا پر گواہی دیتے سنے گئے ہیں کہ ”بہت قابل بچہ ہے“ اور اس سے اتنا زیادہ پیار کرتے ہیں کہ وہ گاڑی پر سوار ہوتے ہوئے لڑکھڑا گیا تو بے ساختہ ایک پولیس والا پکار اٹھا ”ظاہرآرام سے“ ۔ پولیس کا پالا دن رات برے لوگوں سے پڑتا ہے، ایک نظر میں پہچان لیتے ہیں کہ کون برا آدمی ہے کون اچھا۔ ظاہر ہے کہ انہوں نے ظاہر جعفر میں کچھ دیکھا ہے تو اس کے ایسے گرویدہ ہوئے پڑے ہیں۔

Read more

نور قتل کیس: ظاہر جعفر کے والدین کو کیوں گرفتار کیا گیا اور انھیں کیا سزا ہو سکتی ہے؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی گرفتاری کے بعد سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ ان کی گرفتاری کیوں عمل میں آئی اور انھیں کیا سزا دی جا سکتی ہے؟

Read more

عارف نظامی کا انتقال اور آزاد کشمیر میں انتخابات

عید کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بہت عرصے بعد چار ایسے دن ملے جب صبح اُٹھتے ہی یہ کالم نہیں لکھنا تھا۔ ’’دی نیشن‘‘ کے لئے انگریزی میں قومی اسمبلی کی کارروائی کی بابت پریس گیلری لکھنے کی بھی ضرورت نہیں تھی۔ نہایت اعتماد سے لہٰذا ارادہ باندھ لیا کہ یہ دن بچوں سے گفتگو کے علاوہ سرہانے رکھی دو کتابیں بالآخر پڑھ لینے میں صرف کروں گا۔ یوں معمول کی مصروفیات سے ہٹ کر شاید میرا ذہن نئے خیالات

Read more

حجاب، پردہ یا عرب کلچر

حجاب جو کہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی پردے کے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا ایک گز کا کپڑا ہوتا ہے جو کہ عرب عورتیں اپنے سر پر لپیٹتی ہیں۔ اسی طرح مرد بھی اپنے سر کو کپڑے سے ڈھانپتے ہیں۔ سر کو کپڑے سے ڈھانپنا معاشی ترقی سے پہلے موسم کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لئے ضرورت اور اب عرب ثقافت کا حصہ ہے۔ عورتوں نے جینز کی پتلون اور قمیص پہنی ہوتی ہے اور

Read more

جنسی دراز دستی پر فوراً شٹ اپ کال دیں

۔ ۔ گلی کی نکڑ پر موجود سنسان پلاٹ عرصے سے نئے مکین کی راہ تک رہا تھا۔ اس دن محلے میں خبر پھیل چکی تھی کہ مالکن نے بالآخر وہ پلاٹ کسی اسلم نامی شخص کو فروخت کر دیا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہاں مکان تعمیر ہو گیا اور اسلم اپنی بیوی اور جوان بیٹی کے ہمراہ وہاں منتقل ہو گیا۔ نوکری کی تلاش اسلم کو اپنے آبائی علاقے سے بہت دور فیصل آباد لے گئی تھی۔ اسلم کی

Read more

ضمیر کبھی ماں کی جگہ نہیں لے سکتا

میں پوچھتا ”امی، دو بوٹیوں سے کیا ہوتا ہے؟“ بہت کچھ ہوتا ہے تمہیں نہیں پتہ، یہ کہہ کر وہ ان بوٹیوں کو واپس اپنی جگہ رکھ دیتی تھیں۔ ہمارے گھر میں ایک چھوٹی سی ترازو تھی۔ جس میں تول کر امی قربانی کے گوشت کے تین حصے الگ کرتیں، بڑی احتیاط کے ساتھ اس بات کا اہتمام کرتیں کہ کسی ایک حصے میں بھی ہڈیاں زیادہ نہ جائیں۔ ہم بچے تھے اور کوشش کرتے کہ ہمارے والا حصہ زیادہ

Read more

قصہ 25 ہزار میں ٹرانسفارمر لگوانے کا

عید قربان کے مبارک موقع پر جب مختصر چھٹیاں لے کر گھر واپسی ہوئی تو میرے شہر جامپور میں توقع کے برخلاف موسم ٹھنڈا تھا۔ گھر ہونے کی راحت ایسی تھی کہ دو دن تو حج اور عید کا پہلا دن بس نیند ہی میں گزرا۔ موسم نے کروٹ بدلی اور فضا میں پھیلی میں خوشگواریت نے حبس کا روپ دھارا تو ساتھ ہی ٹرانسفارمر جواب دے گیا۔ عید کی شام ہو اوپر سے حبس اور جامپور جیسے شہر میں

Read more

کمر بند، صرف بالغ پڑھیں

انگریزی فلموں کے لیے سینما گھروں میں جو انگریزی فلمیں لگا کرتی تھیں ان کے لیے اخبارات میں اشتہارات چھپا کرتے تھے۔ ہر اشتہار کے نیچے اردو میں لکھا ہوتا۔ ”صرف بالغان کے لیے“ تجسس کے مارے بچے بوڑھے جوان سبھی فلم دیکھنے جایا کرتے، اور وہ بات فلم کے اختتام تک نہ ہوتی جس کے لیے وہ پیسے خرچہ کرتے تھے۔ واپسی پر رستہ سنسر بورڈ کو گالیاں دیتے گزرتا۔

Read more

عید پر بیل قربان کرنے پر احمدیوں پر 298 سی کے تحت مقدمہ درج

تھانہ چناب نگر میں بطور سیکیورٹی کانسٹیبل تعینات محمد حسن شہزاد نے الیاس احمد بلوچ کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 سی کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے کہ الیاس جو احمدی ہے، اس نے عید کے دن بیل قربان کیا ہے اور اس نے ایسا کر کے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ہے۔

Read more

طالبان نے امریکی فوج کے افغان مترجم کا سر قلم کر دیا

کابل میں طالبان نے امریکی فوج کے لئے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 12 مئی کو پیش آیا، افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا۔ عید کی چھٹیوں کے موقع پر اپنی بہن کو لینے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں طالبان نے گاڑی روک کر سر قلم کر دیا۔ مقامی افراد کے مطابق طالبان نے سہیل پردیس کی

Read more

مولانا ابوالکلام آزاد: جب کانگریس کے ’شو بوائے‘ نے بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی

مولانا ابوالکلام آزاد اور محمد علی جناح دونوں ہی بیسویں صدی میں ہندوستانی سیاست کے دو اہم رہنما تھے۔ محمد علی جناح، ابو لکلام آزاد سے عمر میں 12 برس بڑے تھے تاہم دونوں کی سیاست زندگی کا آغاز کم و بیش ایک ہی زمانے میں ہوا۔

Read more

وہ کہانی جو ان کہی رہی، چپ چاپ دفن ہو گئ

پاکستان کے اندر پچھلے چند دنوں میں خواتین کے اپنے ہی پیاروں یا جاننے والوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ہماری سوسائٹی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ہم ایک ایسے سنگدل، غیر انسانی اور غیر منصفانہ معاشرے میں رہتے ہیں۔ جہاں عورت کو سوائے استعمال کرنے کی چیز یا پھر مفت مل جانے والی ملازمہ کے جو مرد کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے خاندان اس کی نسل کو آگے بڑھانے کے علاوہ کوئی

Read more

عورت مر جائے تو بتانا، ہم تب روئیں گے

رابعہ، آج کا خط کہاں سے شروع کروں۔ دل بوجھل ہے۔ دماغ سن ہے۔ دارا الحکومت میں ایک لڑکی کا بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ پتا نہیں قاتل کے سر پر کیسا خون سوار تھا۔ اس نے لڑکی کا سر ہی جسم سے الگ کر ڈالا۔ لڑکی کے والد کا سوچتی ہوں۔ جانے کس حوصلے سے انہوں نے اپنی بیٹی کا سر کٹا جسم اور اس کے پاس رکھا اس کا سر دیکھا ہوگا۔ ان کا سوچتی ہوں جنہوں نے

Read more

گولڈن گرلز: عورت مر جائے تو بتانا، ہم تب روئیں گے

آج کا خط کہاں سے شروع کروں۔ دل بوجھل ہے۔ دماغ سن ہے۔ دارا الحکومت میں ایک لڑکی کا بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ پتا نہیں قاتل کے سر پر کیسا خون سوار تھا۔ اس نے لڑکی کا سر ہی جسم سے الگ کر ڈالا۔

لڑکی کے والد کا سوچتی ہوں۔ جانے کس حوصلے سے انہوں نے اپنی بیٹی کا سر کٹا جسم اور اس کے پاس رکھا اس کا سر دیکھا ہو گا۔ ان کا سوچتی ہوں جنہوں نے اسے غسل دیا ہو گا یا جنہوں نے اسے قبر میں اتارا ہو گا۔ سر الگ اور جسم الگ۔

Read more

جانور اور انسان ایک مکالمہ

جانور: اے انسان تجھے کس بات کا گھمنڈ ہے انسان: میں اشرف المخلوقات ہوں جانور: کیا فرق ہے تم میں اور مجھ میں، میں بھی پیدا ہوتا ہوں تم بھی پیدا ہوتے ہو۔ میں بھی کھاتا ہوں تم بھی کھاتے ہو میں بھی سوتا ہوں تم بھی سوتے ہو میں بھی مر جاؤں گا تم بھی مر جاؤ گے انسان: جی یہ باتیں درست ہیں لیکن میں نے رشتے بنانا سیکھے ہیں۔ میں نے بستیاں آباد کی ہیں۔ مجھ میں

Read more

عید الاضحی اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد

اس مضمون کا عنوان جناب مضطر خیر آبادی کے شعر کا مصرعۂ ثانی ہے جس نے وہ شہرت پائی ہے کہ جو اپنی نظیر آپ ہے۔ دراصل یہ مصرعہ اپنی ذات میں ایک مکمل پیغام ہے، عمومی مواقع پر برمحل ہوجانا اس کا کمال فن ہے، معنویت کے اعتبار سے قاری کی دلیل کی زبردست معاونت کرتا ہے۔ اک تیرے آنے سے پہلی۔ : عید الاضحی آئی اور گزر بھی گئی مگر خوشگوار یادوں کے ساتھ ساتھ بہت ساری تکلیف

Read more

قربانی اگر ایمان کا حصہ ہے تو صفائی نصف ایمان ہے

بڑی عید پر بڑے بڑے جانور قربان کر کے بڑی بڑی مشہور ڈشز بنالی ہے تو ایک نظر گھر کے سامنے والی سڑک یا علاقے کے پارک میں بھی ڈال لیجیے کیونکہ ادھر تو ابھی تک بڑا بڑا کچرا پڑا ہے لیکن کوئی نہیں دیکھنے والا، کوئی نہیں پوچھنے والا۔ مان لیا کہ آپ نے بہت بڑی قربانی کی ہے اور پھر قربانی کے بعد اس کا گوشت بھی ایمانداری سے بانٹا ہے، لیکن قربانی کے سارے سلسلوں کے باوجود

Read more

قربانی کے لیے ضابطہ اخلاق نافذ کیے جائیں

ہر بڑی عید کے موقع پر سوشل میڈیا میں قربانی کے جانوروں کی متعدد وڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں کہیں تو قربان کے جانوروں کی خوبصورتی اور انفرادیت کا چرچا ہوتا ہے تو کہیں انھی جانوروں کے ہاتھوں اناڑی قصائیوں کی درگت بنتی دیکھی جاتی ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ کچھ وڈیوز ایسی بھی نظروں سے گزرتی ہیں جنہیں دیکھ کر نہایت دکھ اور افسردگی محسوس ہوتی ہے خاص طور پر جب کوئی بڑا جانور بے قابو ہو کر

Read more

سور پر رحم کرو

عید الاضحی کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں درد مند دل رکھنے والے کئی لوگ سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس لگانے لگتے ہیں جس میں بے زبان جانوروں پر ظلم کو لے کر تنقید کی جاتی ہے۔ یہ درس دیا جاتا ہے کہ یہ رقم غریبوں کی بھلائی کے لیے استعمال کرنی چاہیے۔ کئی دوست تو اسے وحشی پن، جنگلی اور ظالمانہ رویہ قرار دیتے ہیں۔ اس سال بھی چند دوستوں کے گزشتہ برسوں میں اپنے لگائے واٹر کولر

Read more

انسانی جان اور کٹھور پن کی نفسیات

 ہمارے ہر روز کے نیوز بلیٹن میں مختلف حادثات، وارداتوں اور تخریب کاری میں مرنے والوں کا بیان اب ایک لازمہ بن کر رہ گیا ہے۔ مان لیا کہ ہم ایک ترقی پزیر ملک ہیں ہمارے ذرائع محدود ہیں۔ حادثات، جرائم اور تخریب کاری کی روک تھام کے لیے ناکافی انتظامات کے سبب ایسے واقعات تسلسل سے رونما ہوتے رہتے ہیں ۔ لیکن بنیادی سوال ان رویوں کے بارے میں ہے جو انسانی جانوں کے ضیاع کی جانب اختیار کیا

Read more

لاہور بار ایسوسی ایشن اور قربانی کے بکرے

عید سے دو روز قبل جب ملک میں عید کی تیاریاں اپنے عروج پر تھیں۔ بہت سے لوگ عید کی رخصت پر اپنے گھروں کو روانہ ہو رہے تھے۔ اکثر لوگ اپنے فرائض سے غافل ہو کر عید منانے اور تکے بنانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔ لیکن اس وقت بھی لاہور بار ایسوسی ایشن نے فرض شناسی کی ایک مثال قائم کر دی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مکرم مدثر بٹ صاحب نے ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب کو ایک

Read more

عید قرباں

عید الاضحی میں چند ہی دن رہ گئے تھے قربانی کے لئے میرا سفید بکرا آ گیا تھا جس کے پیروں پر جرابوں کی طرح کتھئی رنگ تھا۔ دم کی پھننگ اور گردن پر بھی کتھئی رنگ کے چھینٹے پڑے ہوئے تھے۔ میاں جی بکرے کی آرائشی اشیاء ساتھ لائے تھے۔ صاحبزادے نے سرخ اور سبز دھاگے اور سیاہ موتیوں والا کنٹھا گلے میں ڈالا اور چاروں پیروں میں انہی دھاگوں میں گتھے ہوئے چھوٹے چھوٹے گھنگرو باندھ دیے۔ جب

Read more

عید قربان اور میری مزاحیہ شاعری

پٹواری باپ مہنگائی کے ہاتھوں سخت پریشان ہے۔ پورے گھر کا بوجھ اس کے ناتواں کندھوں پر ہے۔ بیٹا یوتھیا ہے۔ سارا دن فون ہاتھ میں اٹھائے سوشل میڈیا پر بنتے نئے پاکستان کو دیکھتا رہتا ہے۔ عید قریب آئی تو محلے میں بکروں کی چہل پہل بھی شروع ہو گئی۔ بیٹے نے دیکھا تو باپ سے ضد شروع کر دی کہ ہم بھی قربانی کریں گے اور ہمارا بکرا محلے کا سب سے مہنگا اور خوب صورت بکرا ہو

Read more

پاکستان میں تہواروں کے موقع پر غذائی اشیا کی قیمتیں کیوں بڑھ جاتی ہیں؟

کراچی — پاکستان کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے کورنگی میں رہائش پذیر محمودہ بیگم نے جب چند روز قبل عید کی تیاری کے لیے مارکیٹ کا رخ کیا تو انہیں سبزیاں، پھل اور مسالہ جات پہلے کی نسبت مہنگے ملے۔

Read more

افغان نائب صدر کی جانب سے ‘سقوطِ ڈھاکہ’ کی تصویر ٹوئٹ کرنے پر پاکستان کا سخت ردِعمل

اسلام آباد — پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں حالیہ عرصے میں پائی جانے والی سرد مہری میں مزید شدت آ گئی ہے۔ بدھ کو افغان نائب صدر امر اللہ صالح کی ایک متنازع ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں جانب کے حکام کے درمیان لفظی نوک جھونک جاری ہے۔

Read more

امر اللہ صالح: سابق افغان صدر کی جانب سے پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے کی تصویر شیئر کرنے پر پاکستانی صارفین کا ردعمل

’ہماری تاریخ میں ایسی کوئی تصویر نہیں اور نہ ہی ہو گی۔ ہاں کل جب ایک راکٹ نے اُوپر اڑان بھری اور کچھ میٹر کے فاصلے پر گِرا تو میں سہم گیا تھا۔‘

Read more

طالبان رہنماؤں اور ان کے ہمنواؤں سے چند سوالات

خدا سے دعا ہے کہ بڑی عید کے اس بابرکت دن کی طفیل آپ افغانستان اور پختونوں کے بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کو بموں اور راکٹوں سے اڑانے کی بجائے فوری جنگ بندی کا اعلان کریں گے، افغانستان کی منتخب حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں سے باز آئیں گے اور خدا کی سرزمین پر خدا کے بندوں اور افغان و پختون مسلمانوں کا خون نہیں بہائیں گے۔ خدا کرے امن کے لئے قندھار کی اس ماں کی دلی آرزو پوری

Read more

’ہینگ ٹونگ‘: ’کراچی ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنا جہاز راں کمپنی کی ذمہ داری ہے‘

پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر ریت میں پھنسنے والے ساڑھے بائیس سو ٹن وزنی مال بردار بحری جہاز کو نکالنا اس جہاز راں کمپنی کی ذمہ داری ہے جس کی یہ ملکیت ہے۔

Read more

عید کی خوشیوں کے متلاشی بچے

کل عید ہے، عید الاضحٰی۔ اسے بڑی عید بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حضرت ابراہیم کی اس قربانی کی یاد دلاتی ہے جب وہ حضرت اسماعیل کو خواب کے مطابق قربان کرنے لے گئے مگر ان کی جگہ دنبہ قربان ہو گیا۔ دنیا بھر میں مسلمان اس دن قربانی کر کے سنت ابراہیمی کی تکمیل کرتے ہیں۔ عید کا دن میل ملاپ کا دن ہوتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے ہاں عید ملنے آتے جاتے ہیں۔ خوشیاں مناتے ہیں۔ شہروں

Read more

قربانی یا بلیدھان

”اللہ تعالٰی کو نہ ان (قربانی) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، مگر صرف تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے“ (سورہ الحج: 37 ) گزشتہ روایات کی مانند امسال بھی مذہب سے بیزار لوگوں نے تہوار کا سہارا لے کر اپنے دل کے نشتر چلانے کا اہتمام مکمل کر رکھا ہے۔ ہر مذہبی تہوار کے موقع پر مذہبی احکامات کے سلسلے میں ہونے والے خرچ اور تجارت کو فضول خرچی، پیسے کے ضیاع سے جوڑ کر مذہبی عقائد میں نقب لگانے

Read more

سانحہ ڈیرہ غازی خان اور سرائیکی وسیب کی محرومیاں

گزشتہ روز تونسہ کے قریب راجن پور کی جانب جانے والی ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی۔ جس کے نتیجے میں تقریباً 40 قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور کئی مسافر زخمی ہوئے۔ جس روڈ پر یہ حادثہ پیش آیا اس کا نام انڈس ہائی وے ہے لیکن مقامی لوگ اسے قاتل روڈ کہتے ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ سانحہ اپنی نوعیت کو کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے اسی شاہراہ سے لاشیں اٹھائی

Read more

افغانستان کا چیلنج اور خطہ کی سیاست

افغانستان کا ایک بڑا بحران داخلی سطح کا ہے۔ اس بحران کی بڑی ذمہ داری امریکہ اور افغان حکومت پر عائد ہوتی ہے جو وہاں داخلی استحکام سمیت طالبان کے ساتھ سیاسی تصفیہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج سب سے زیادہ افغانستان میں افغان حکومت سیاسی تنہائی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ خود بھارت کو بھی افغانستان کے موجودہ بحران اور طالبان کی سیاسی برتری پر کافی تشویش ہے۔ بھارت کی ایک بڑی

Read more

عارف نظامی: نوجوان صحافیوں کے ’نڈر‘ ایڈیٹر

معروف صحافی اور ایڈیٹر عارف نظامی بدھ کو پاکستان میں عید کے روز انتقال کر گئے۔ ان کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ کچھ روز پہلے انھیں دل کا دورہ پڑا تھا جس کی وجہ سے ہسپتال میں تھے۔

Read more

پاکستان کا دورۂ انگلینڈ: ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست

کراچی — پاکستان ٹیم کا دورۂ انگلینڈ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ون ڈے سیریز میں غیر معروف انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی گرین شرٹس کو دو ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

بڑی عید کے مزیدار پکوان، مگر احتیاط ضروری ہے

فائل فوٹو  کراچی — عید الاضحیٰ پر مزید دار پکوانوں سے کون لطف نہیں اٹھاتا۔ تکے، سیخ کباب، بریانی، کڑاہی گوشت سمیت دیگر انواع و اقسام کے کھانے عید الاضحیٰ کی رونق سمجھے جاتے ہیں۔عید الاضحیٰ پر مسلمان جہاں جانوروں کی قربانی کرتے ہیں وہیں اگلہ مرحلہ گوشت سے چٹخارے دار کھانے بنانے کا آتا ہے۔ عید کے دنوں میں زیادہ تر افراد اپنی صحت کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور ایسے میں کھانے میں احتیاط کیے بغیر سب

Read more

عید الاضحٰی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو صدر بائیڈن اور خاتون اول کی مبارک باد

ویب ڈیسک — امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلمان برادری کو عید الاضحی کے موقعے پر گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی ہے اور اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ عید کے تہوار کی روایات اور حج کی رسومات اس بات کی یاد دہانی کرواتی ہیں کہ معاشرے کے کم خوش نصیب افراد کی ضروریات کا خیال رکھنا اہم ہے اور دنیا کے تمام ابراہیمی مذاہب کے تانے بانے مشترکہ ہیں۔

Read more

قربانی کو رحمت ہی رہنے دیجیے، زحمت نہ بنائیں!

عید قربان کی آمد آمد ہے اور بازار میں لوگ اپنے جانوروں کے کان مروڑتے عام دکھائی دیتے ہیں۔ بچہ لوگ پٹھے کھلاتے ہیں اور ہر طرف بے ے ے ے، بے ے ے! کی آواز سنائی دیتی ہے۔ کہیں کہیں تو اونٹ بھی دکھتے ہیں۔ پاکستان میں یہ نظارے عام ہیں اور کیوں نہ ہوں، ملک کی نوے فیصد سے زیادہ آبادی مسلمان ہے اور قربانی نہ صرف اسلام کا ایک اہم رکن بھی ہے بلکہ اب تو اپنا نیک پنا دکھانے کا بہت اچھا طریقہ بھی بن چکا ہے۔

Read more

عید آئی خوشیاں لائی؟

عید آئی خوشیاں لائی مگر کس کے لیے؟ بہت سوں کے لیے۔ مثلاً مویشی قربان کرنے والے خوش ہیں کہ وہ سنت ابراہیمی ادا کرنے کے قابل ہیں۔ مویشی فروخت کرنے والے ان سے بھی زیادہ خوش ہیں کیونکہ ان کے جانور کی عام طور پر جو قیمت ہوتی ہے، وہ اس سے کئی گنا زیادہ قیمت ان دنوں میں وصول کر لیتے ہیں۔ مویشیوں کا چارہ فروخت کرنے والے بھی بہت خوش ہیں کہ ان کا چارہ باقی نہیں بچتا اور ہاتھوں ہاتھ مہنگے داموں فروخت ہو جاتا ہے۔

Read more