بندوبستی نظام اور نری کم عقلی

سیاست کتنی آلودہ اور کثیف ہو گئی ہے کہ دائیں، بائیں اور آئیں بائیں شائیں سب مدغم، برے بھلے کی تمیز مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد پھر سے نئے مباحث شروع ہو گئے ہیں۔ نو مئی کے واقعات کو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی عینک سے دیکھیں یا پھر رؤف حسن کے زاویے سے یہ واقعات ہر لحاظ سے قابل مذمت اور باعث تشویش

Read more

گلفام نقوی کی شاعری میں محبت کی باز گشت

گلفام نقوی کا تعلق سید گھرانے سے ہے۔ آپ کے جد امجد سید زین العابدین نے چنیوٹ سے ہجرت کر کے پیر محل میں سکونت اختیار کی۔ آپ ولی اللہ تھے۔ تصوف، تقوی اور پرہیزگاری کی وجہ سے آپ پورے علاقہ میں مشہور تھے۔ آپ نے یہاں آ کر بہت ہی خوبصورت حجرہ تعمیر کروایا جو اپنی شان و شوکت اور طرز تعمیر کا عمدہ نمونہ تھا۔ لوگ آپ کے حجرے کو پیر محل کے نام سے پکارنے لگے اور

Read more

سونے کے پہاڑوں کا شہر (مکمل کالم)

سکردو کے ہوائی اڈے پر جہاز نے لینڈ کیا تو یوں لگا جیسے ہم سونے کے پہاڑوں کے درمیان آ گئے ہوں، چاروں طرف بلند و بالا چوٹیاں تھیں جن میں سے کچھ برف سے لدی ہوئی تھیں جبکہ کچھ پر سورج کی کرنیں ایسے پڑ رہی تھیں کہ وہ سنہری ہو لگ رہی تھیں۔ موسم صاف تھا، دھوپ نکلی ہوئی تھی، ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی مگر ایسی نہیں کہ سردی محسوس ہو۔ ہمیں افسوس ہوا کہ خواہ

Read more

مٹن کڑاہی، شہروں کا پھیلاؤ اور پیر سائیں

عمران خان کا رنگ چونکہ سرخ ہے اور وہ باتیں بھی ایسی کرتا ہے جو چُھبتی ہیں تو ایک مٹن کڑاہی میں سرخ مرچوں کا ستعمال کیا جائے۔ میاں نواز شریف بھی سرخ رنگت رکھتا ہے ساتھ کہتا ہے کہ وہ معیشت کی رگوں میں خون دوڑا سکتا ہے اور ٹماٹر بھی خون پیدا کرتا ہے تو ایک مٹن کڑاہی میں ٹماٹروں کا استعمال زیادہ کیا جائے۔ جہانگیر ترین کا رنگ سفید ہے تو سفید مرچوں والی وائٹ کڑاہی بھی

Read more

امریکی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی نئی ویڈیو: ’میں 202 دنوں سے قید ہوں، یہاں صورتحال مشکل ہے اور اردگرد بہت سے بم ہیں‘

حماس نے غزہ میں قید مزید دو یرغمالیوں کی زندگی کے ثبوت کے طور پر ان کی ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں 64 سالہ کیتھ سیگل اور 46 سالہ عمری میران نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا کہ وہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدے پر اتفاق کرے۔

Read more

کھودنا پہاڑ فیض آباد دھرنا کمیشن کا

جب فیض آباد دھرنا کمیشن کے ممبران کا اعلان ہوا تو جہاں اپنے بھائی صاحب کو کمیشن کا سربراہ دیکھ کر مسرت آمیز حیرت ہوئی، وہیں کمیشن کی ہیئت دیکھ کر غالب کا کہا یاد آ گیا کہ وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھا راز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا دو ریٹائرڈ پولیس افسران اور ایک حاضر سروس سرکاری بابو پر مشتمل کمیشن سے یہ توقع لگا لینا کہ وہ جان رامبو کی طرح سب نظام کو

Read more

سید حیدر تقی: وہ یادگارِ کمالاتِ شہر امروہہ (مکمل کالم)

ادارہ جنگ کے انگریزی روزنامے سے 1991 کے ابتدائی مہینوں میں وابستگی ہوئی تھی۔ پاؤں میں ایک چکر تھا، زنجیر نہیں تھی۔ ملک کے حالات دگرگوں تھے۔ حکومتیں آج ہی کی طرح حباب بر آب بلا خیز تھیں۔ کبھی خسروان نادیدہ کے اشارہ ابرو پر زیر و زبر ہو جاتی تھیں تو کبھی دل بے خبر کو درون سینہ کوئی آرزو آ لیتی تھی۔ انگریزی زبان کے محاورے سے محدود آشنائی الگ سے پائے لنگ کے طور آبلہ پا تھی۔

Read more

بچے پیدا نہیں کرنے؟

کچھ دن سے ایک ہی غلام گردش میں پوری فیس بک کے بابے لگے ہوئے ہیں کہ ایک ڈاکٹر نے یہ کہہ دیا ہے ”اگر پوری دنیا کی عورتیں فیصلہ کر لیں کہ وہ بچے پیدا نہیں کریں گی تو سوچیے کیا ہو گا؟“ یہ جملہ جیسے مردوں کی دم پہ پیر رکھے کھڑا ہے۔ اب دم کی جو تشریح آپ کریں گے اس کے مطابق تحریر سمجھ آ جائے گی۔ پہلی بات تو یہ کہ جملے میں سب سے

Read more

کاریزوں میں بہتا پانی

علامت جب واضح ہو تو علامت نہیں رہتی اور علامت جب چھپی ہوئی یا محتاج ابلاغ ہو تو ملامت نہیں ہوتی البتہ اگر تنقید کی نئی تھیوری کے مطابق اس کو ڈسٹرکٹ کر کے اس کے مترادفات کے مترادفات پر غور کیا جائے تو یہ کاریز، کاریز نہیں بلکہ انسانی رگوں سے مشابہ اور اس میں بہتا پانی انسانی خون کی صورت میں دکھنے لگتا ہے۔ اور پھر جب یہ کاریز اجتماع کی حالت میں ہو تو یہ پورے سماج

Read more

پیرانہ سالی اور پولیس

پاکستان کی سیاسی اور صحافتی تاریخ جاننے والے اظہر مسعود سے ضرور واقف ہوں گے، اظہر مسعود چوہدری اس زمانے میں ٹی وی رپورٹنگ کیا کرتے تھے جب پاکستان میں اکلوتا پی ٹی وی تھا، اظہر مسعود نے پارلیمانی رپورٹنگ بھی کی، وہ کئی وزرائے اعظم اور صدور کے ساتھ بیرونی دوروں میں شامل رہے، انہوں نے بھٹو اور بھٹو کے بعد آنے والے حکمرانوں کو بہت قریب سے دیکھا، پی ٹی وی میں ترقی کرتے کرتے کنٹرولر نیوز کے

Read more

ملکہ کوہسار مری کی شان سلیم شوالوی کی خوشگوار یادیں

یہ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دوچار برس کی بات نہیں زمانہ طالبعلمی میں عالم شباب میں میرا مری آنا جانا لگا رہتا تھا۔ بعض اوقات پورا سیزن ہی مری گزار دیتا تھا لیکن پیشہ صحافت نے نہ صرف مجھ سے سیر سپاٹا چھین لیا بلکہ اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے مری جانا بھی ممکن نہ رہا اور جب کبھی مری میں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث جانا ہوا تو مال روڈ پر مٹر گشت کیے بغیر ہی

Read more

کاشف رضا اور ایک عورت کا باغ

نئی صدی کے طلوع ہوتے ہی جن نئے تخلیق کاروں نے ادبی منظر نامے پر اپنے دستخطوں کی ایسی فصل سجائی کہ وہ مرکز نگاہ ہو گئے ان میں سید کاشف رضا کو میں بہت نمایاں دیکھتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے وہ صحافی ہیں اور ایک بڑے میڈیا گروپ سے وابستہ؛مگر ان کی ادبی اور علمی وابستگیوں کا دائرہ متنوع اور نہایت وسیع ہے۔ وہ عمدہ تخلیق کار ہیں ؛ عمدہ اور مختلف۔ شاعری، فکشن، تراجم غرض کون سا

Read more

سندھ، انگریز اور کراچی

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

موت کا کنواں اور ذوالفقار علی بھٹو

ننگے پاؤں (10) میری پنجابی شاعری کی کتاب منتر کی ایک غزل کا مطلع ہے نرم گلابی بلہاں اتے لپ اسٹک چمکائی میرے سامنے بہہ کے اوہنے چورن نوں اگ لائی جنہوں نے چورن کو آگ لگانے کا منظر نہیں دیکھا وہ میرے اس پنجابی شعر کا مزا نہیں لے سکتے۔ ایک چورن بیچنے والا بائیسکل کو ہاتھ سے تھامے، اس کے کیرئیر پر چورن کا چھابا سجائے، دن کے پچھلے پہر گلی سے یہ آواز لگاتے ہوئے گزرتا ”

Read more

شبیر احمد عثمانی۔ خواب اور وصیت کے درمیاں

درویش نے ہماری موجودہ سیاسی بے ترتیبی کے ذکر میں برسبیل تذکرہ قرار داد مقاصد اور لیاقت علی خان کا ذکر کرتے ہوئے مولانا شبیر احمد عثمانی مرحوم کا حوالہ دیا تو ایک محترم بھائی کو سخت اختلاف ہوا۔ اپنے رد عمل میں انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ قائداعظم نے وصیت کی تھی کہ مولانا شبیر احمد عثمانی ان کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔ قائداعظم کی اس وصیت کا کوئی ثبوت، کوئی حوالہ دینے کی البتہ زحمت نہیں

Read more

شاعر کی جادو نگاریاں

شاعری لطیف جذبات کے اظہار ہی کا نام نہیں بلکہ یہ اپنے اندر اتنا وسیع کینوس رکھتی ہے کہ زندگی کی چھوٹی سے چھوٹی حقیقت اور کائنات کی بڑی سے بڑی سچائی کو نہایت عمدگی اور خوبصورتی کے ساتھ ایک شعر میں سمو لیتی ہے۔ شاعری ایک ایسی جادو نگری ہے جہاں نرم گرم احساسات، بہتی ندیوں، گرتے جھرنوں، رم جھم کرتی ساون کی پہلی بارش اور حد نگاہ سمندر کی وسعتوں کی تصاویر انتہائی دلکشی کے ساتھ کھینچی جاتی

Read more

اک زرداری سب پہ بھاری

پاکستانی سیاست میں آصف علی زرداری کی مسلسل سیاسی فتوحات پر پیپلز پاٹی کے کارکنوں نے اک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ لگایا گیا اس نعرے کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو چڑانے کے لئے اس نعرہ کا اسی طرح ورد کرتے ہیں جس طرح وہ جئے بھٹو اور بے نظیر بے قصور کے نعرے لگاتے رہے پیپلز پارٹی کے اجتماعات میں اب بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر کارکنوں

Read more

پونم پریت ( افسانہ) (قسط نمبر 3 )

میرے اسلام آباد منتقل ہو جانے کے بعد بڑی ماں کو میری شادی کی تشویش ستانے لگی۔ میں ہر سال گرمیوں میں گاؤں جاتی ہوں۔ تین سال قبل گئی تو انھوں نے تین رشتے میرے سامنے رکھ دیے۔ میں ایسے موقعوں پر خاموشی سے موضوع بدل جایا کرتی تھی۔ مگر اب کی بار وہ اصرار کرنے لگ گئیں۔ میں چونکہ شادی کا ارادہ ہی ترک کر چکی تھی لہٰذا انکار کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔ محبت، دوستی یا کم

Read more

وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے

آٹھ مارچ کو یوم خواتین کی مناسبت سے جب ایک طرف مختلف ڈیزائنوں کے رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس مختلف عمر کی خواتین لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد، مری سمیت ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر اپنی آزادی، تحفظ اور صنفی مساوات کا مطالبہ کر رہی تھیں تو دوسری طرف کراچی نیشنل سٹیڈیم کے قریب ایک خاتون درد زہ سے گر پڑنے اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہیں سڑک پر بچے کو جنم دینے کا افسوسناک واقعہ

Read more

بھٹو ،سپریم کورٹ کا فیصلہ: حق جو حقدار تک نہیں پہنچا

پاکستانی تاریخ میں بہت سے مقدمات ایسے ہیں جنہیں حتمی فیصلہ دے کر بند نہیں کیا گیا کیونکہ قوم بالخصوص ادارے ان واقعات کے پیچھے چھپا ’پورا سچ‘ تلاش کرنے میں ناکام رہے۔ 1977 ء میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی برطرفی اور 1979 ء میں ان کی پھانسی بھی اسی فہرست میں شامل ہے۔ ان دونوں اہم ترین واقعات نے پاکستان کی تاریخ کی سمت ایسی تبدیل کی کہ ان کے اثرات اب تک ہمارے نظام پر مرتب

Read more

چار اپریل 1979 سے 6 مارچ 2024 تک

پاکستان کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اس وقت اٹھایا جب ملک دو لخت ہو چکا تھا انہوں نے اس بچے کچھے پاکستان کو اپنے سیاسی تدبر سے ایٹمی قوت بنایا وہ پاک چین دوستی کے معمار تھے اور اسلامی ممالک کے درمیان ایک پل کی حیثیت رکھتے۔ 1974 میں لاہور میں ہونے والی اسلامی سر براہی کانفرنس میں ان کا کردار رہتی دنیا تک یاد رکھا

Read more

بنگلہ دیش ترقی کی شاہراہ پر کیسے گامزن ہوا؟

بطور ملک بنگلہ دیش کی تاریخ بے شک مختصر ہے۔ مگر دلچسپ ہے۔ آزادی سے قبل ماضی کا مشرقی پاکستان اور موجودہ بنگلہ دیش متحدہ پاکستان کا باسٹھ فیصد ریونیو اکٹھا کرتا تھا۔ اس ریونیو کا تھوڑا سا حصہ وہاں خرچ ہوتا تھا۔ جبکہ پچھتر فیصد آمدنی مغربی پاکستان پر خرچ ہوتی تھی۔ یعنی اڑتیس فیصد ریونیو جنریٹ کرنے کے باوجود مغربی پاکستان پچھتر فیصد لے جاتا تھا۔ اس سے مشرقی پاکستان میں شدید احساس محرومی نے جنم لیا۔ اس

Read more

مریم نواز۔ ”زندان اقتدار کی قید بامشقت“

وہ اسلام آباد کی ایک گرم مرطوب صبح تھی۔ 15 جولائی 2017 اور ہفتے کا دن۔ ہماری تاریخ کی سب سے طاقتور اور خونخوار جے۔ آئی۔ ٹی نے وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز شریف کو پانامہ تحقیقات کے حوالے سے طلب کر رکھا تھا۔ مجھے رات کو مریم کا فون آیا۔ ”انکل! آپ نے صبح 9 بجے آنا ہے۔ میری پیشی ہے۔“ وزیراعظم ہاؤس کے رہائشی حصے کے ڈرائینگ روم میں چھوٹی سی محفل جمی تھی۔ وزیراعظم نواز شریف کے

Read more

سنہ 2024 کی پاکستانی خواتین سیاست سے ریاست تک

پاکستان میں 2024 کے عام انتخابات کتنے بھی متنازعہ ہوں اس کے نتیجے میں ملک کی پینسٹھ فیصد آبادی والے سب سے بڑے صوبہ کی وزیر اعلی ایک خاتون ”مریم نواز“ بن گئیں۔ بلوچستان جیسے سرداری نظام کے حامل صوبہ میں ڈپٹی سپیکر ”غزالہ گولہ“ بن گئیں۔ خیبر پختون خوا جیسے روایت پسند صوبہ میں بھی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی بن گئیں اور کثیر الثقافتی صوبہ سندھ میں ایک جماعت کی جانب سے گورنر کے لئے ایک خاتون خوش

Read more

اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

بعض مبصرین کی یہ رائے ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کی حامی ہونے کی وجہ سے میر سرفراز بگٹی کو پارٹی کے جیالے اراکین اسمبلی کے مقابلے میں فوقیت حاصل ہوئی ہے۔

Read more

آخری اسٹیشن بہاول پور تا امروکہ تک پھیلی بربادی کی ایک داستان

18 اپریل 1992 بغداد اسٹیشن سطح سمندر سے بلندی 393 فٹ سمہ سٹہ جنکشن سے بہاول نگر، امروکہ آنے جانے کے لیے ٹرینوں کی واحد گزرگاہ پر 1835 میں بغداد الجدید کا اسٹیشن تعمیر ہوا تو نہ صرف بہاول پور کے مضافات میں بسنے والوں کو سہولت میسر آئی بلکہ ریاست کے نواب کو عراق سے باہر اپنا ایک اور بغداد بسانے کا موقع بھی مل گیا۔ اس اسٹیشن سے کئی لوگوں کا روزگار بھی چمک اٹھا تھا جن میں

Read more

1943 کا قحطِ بنگال: جب ماؤں نے چاولوں کے بدلے اپنے بچے تک بیچ دیے

دنیا میں کہیں بھی ان مرنے والوں کے لیے کوئی یادگار، میوزیم یا تختی تک نہیں تاہم اس قحط سے بچ جانے والے کچھ لوگ ابھی بھی زندہ ہیں اور ایک شخص ان کی کہانیاں سامنے لانے کے لیے پرعزم ہے۔

Read more

”پاپا“ ناجی صاحب

غلطی سے انہیں گفتگو کی روانی میں ”ناجی صاحب“ پکارتا تو خفا ہوجاتے۔ میز پر ہاتھ پٹختے ہوئے بلند آواز سے یاد دلاتے کہ ”میں تمہارا پاپا ہوں“ اور پاپا اب دنیا میں نہیں رہے۔ ان سے پہلی ملاقات آج بھی دل ودماغ پر نقش ہے۔ 1970ء کے ابتدائی ایام تھے۔ وہ ہفت روزہ ”شہاب“ کے مدیر تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہورکے دو دوستوں کے ساتھ میں اس ہفت روزے کے دفتر ان سے ملاقات کے لئے گیا تھا۔ ہم وہاں

Read more

آنے والی حکومت سے امیدیں اور چیلنجز

2024 کا ملک میں وہ واحد الیکشن ہے، جس کے بارے میں عام لوگ بھی یہ ہی کہ رہے تھے کہ، کسی پارٹی کو سادی اکثریت نہیں ملنی اور ہنگ پارلیمنٹ بنے گی۔ آج الیکشن کے بعد بالکل وہ ہی صورتحال ہے۔ کسی ایک پارٹی کے پاس مینڈیٹ نہیں کہ وہ سینٹر میں حکومت بنا سکے۔ اس کے علاوہ یہ بھی توقع کی جا رہی تھی کہ آنے والی حکومت پی پی پی اور مسلم لیگ نون مل کر بنائے

Read more

یوسف امام کی کتاب "نقوشِ حیات رفتہ” پر تبصرہ

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس کتاب: نقوش حیات رفتہ (یادداشتیں ) مصنف: یوسف امام پبلشر: فضلی سنز پرائیویٹ لمیٹڈ سن اشاعت: فروری 2024 ء ”نقوش حیات رفتہ“ یوسف امام کی یادداشتوں پر مشتمل ان کے سوانحی مضامین اور شاعری کا مجموعہ ہے۔ یوسف امام صاحب زمانہ ٔطالب علمی سے ہی فعال شخصیت تھے۔ ہم نصابی سرگرمیوں اور ترقی پسند مصنفین کی ادبی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے تھے۔ کالج کے طلبہ یونین میں انتخاب جیت کر نائب صدر اور ( صدر

Read more

عابد حسن منٹو کی سوانح: قصہ پون صدی کا

نامور ترقی پسند ادیب، دانشور، ماہر قانون، انسانی حقوق کے علم بردار اور مارکسی راہنما عابد حسن منٹو کی خود نوشت سوانح ”قصہ پون صدی کا“ شائع ہوئی تو بک کارنر جہلم کے روح رواں امر شاہد جی کی کاوش سے ہمیں برطانیہ پہنچ گئی۔ تین سو تینتالیس ( 343 ) صفات اور 8 حصوں میں تقسیم منٹو جی کی اس کتاب کو موضوعات کی مناسبت سے 57 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں ان کا خاندان، وکلا

Read more

ذاتی شناخت، خاندانی اثرورسوخ یا پارٹی ووٹ بینک: بڑے مقابلوں میں جیتنے والی خواتین کی کامیابی کا سہرا کس کے سر؟

اگر جنرل نشستوں پر کم پارٹی ٹکٹ ملنے کے باوجود پہلے سے زیادہ خواتین جیت کر آ رہی ہیں یا دوسرے نمبر پر آ رہی ہیں تو سیاسی جماعتیں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خواتین کو ٹکٹ دینے میں کیوں ہچکچاتی ہیں؟

Read more

امجد اسلام امجد: ”میری بات بیچ میں رہ گئی“

امجد اسلام امجد مرحوم کے انتقال کو ایک برس بیت گیا، پہلی برسی پر ان کے کئی چاہنے والوں کی طرح وہ ہمیں بھی بہت یاد آئے تو سوچا کہ ان کو اس موقعہ پر خراج عقیدت پیش کیا جائے۔ 10 فروری 2023 بروز جمعہ آفس کے کیفے ٹیریا میں بریانی اور خوش گپیوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اچانک ہمارے دوست کی نظر ٹیلیویژن پر پڑی، اس کے منہ سے نکلا امجد اسلام امجد کا انتقال ہو گیا۔ ہم

Read more

جب پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی (حصہ دوم)

ناہید خان بیان کرتی ہیں جلسے گاہ سے روانہ ہوتے ہوئے بی بی نے مجھ سے کہا میاں نواز شریف کا فون ملاؤ تاکہ ان سے تعزیت کرسکیں، فون ملانے سے پہلے بی بی گاڑی کے اردگرد جمع عوام کے نعروں کا جواب دینے اور انہیں ہاتھ ہلانے کا فیصلہ کیا، گاڑی کے سن روف میں کھڑی ہو گئیں کچھ ہی دیر میں تین فائر اور ایک دھماکے کی آواز سنائی دی بینظیر سن روف سے اندر گر گئیں۔ یوں

Read more

سندھ میں گرینڈ اینٹی پی پی اتحاد

سندھ میں ایک گرینڈ اینٹی پی پی الیکشن اتحاد بن چکا ہے جس کا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ جی ڈی ای اور سندھ کے قومپرست تو پہلے ہی اتحاد بناتے تھے مگر اب ایم کیو ایم، قوم پرست اور فنکشنل لیگ سب نے مل کر پی پی کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کی اگر سیاسی تاریخ کو دیکھا جائے تو ایم کیو ایم اور سندھ میں الیکشن لڑنے والے قومپرست ایک دوسرے کے

Read more

انتخابات سیاسی بحران کا اختتام بنیں گے؟

اس حقیقت سے اغماض ممکن نہیں کہ اس وقت ہماری قومی سلامتی ان پیچیدہ مراحل کو عبور کرنے میں مصروف ہے، جن کی تشکیل کا جواز عوام کے لئے حق حاکمیت مانگنے والی سیاسی جماعتوں کی پیشقدمی محدود رکھنے کے لئے پیدا کیا گیا، یعنی جس سیاسی قوت (پی ٹی آئی) کو قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے تخلیق کیا گیا، وہی اب عوام کے حق حاکمیت کی علمبردار بن کر ابھر رہی ہے، چنانچہ پھر ہمیں ان

Read more

اقبال ایک عہد ساز شاعر

در بود و نبود۔ من، اندیشہ گمان ہا داشت از عشق ہویدا شد، این نکتہ کہ ہستم من ( سوچ اس گمان میں تھی کہ میں ہوں یا نہیں ہوں ؛ عشق سے یہ نکتہ ظاہر ہوا کہ میں موجود ہوں۔ ) بلا شک و شبہ اقبال بیسویں صدی کے سب سے بڑے شاعر ہیں۔ جتنی شہرت ہندوستان میں انھیں نصیب ہوئی اتنی ہی عالمی سطح پہ بھی ملی۔ اقبال اردو کے ایک صاحب اسلوب شاعر ہیں جنھوں نے بہ

Read more

ملتان والے سردی سے کیوں گھبراتے ہیں؟

ھم اہل ملتان سورج دیوتا کے پجاری ہیں۔ ہر صبح جب تک خورشید جہاں تاب کو سوریا نمسکار نہ کر لیں ہمارا دن شروع نہیں ہوتا۔ آج بیس روز ہونے کو آئے، زیارت آفتاب سے محروم ہیں۔ اتنی ٹھنڈ ہے کہ سورج کی امی نے اس کو باہر نکلنے سے منع کر دیا ہے۔ دھند اتنی ہے کہ آنگن میں کھڑی بھاری بھرکم بیگم بھی نظر نہیں آتیں۔ ہر چند کہ ہماری دید میں بینائی انہیں کے دم سے ہے۔

Read more

رواں ہے موج جنوں پہ احساس کا سفینہ

جب سجاد بلوچ کا پہلا شعری مجموعہ ”ہجرت و ہجر“ آیا تو مجھے اس کے نام نے چونکایا تھا، بالکل ایسے ہی جیسے اس کے نئے مجموعے ”رات کی راہداری میں“ نے چونکایا ہے۔ دونوں بار مجھے یہ شاعری کے مجموعوں کی بہ جائے فکشن کی کتابوں کے نام لگے۔ پہلی کتاب پڑھتے ہی یہ احساس زائل ہو گیا تھا اور مجھے تسلیم کرنا پڑا تھا کہ غزل کا ایک نیا مجموعہ میرے سامنے تھا۔ ”ہجرت و ہجر“ کی آمد

Read more

نصير ميمن اور ان کی تحریریں

پاکستان میں ایسے لکھنے والے بہت کم ہیں جو تاریخ پر اردو یا دیگر قومی زبانوں میں لکھ سکتے ہوں اور جن کا نقطہ نظر آزادانہ اور معروضی ہو۔ ایسے لکھنے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ بلوچستان کے شاہ محمد مری نے تن تنہا وہ کام کر دکھایا جو کئی ادارے مل کر بھی نہیں کر پاتے۔ انہوں نے اردو اور بلوچی میں سو سے زیادہ کتابیں تصنیف کی ہیں۔ جن میں تاریخ کے پوشیدہ گوشوں کو اجاگر

Read more

غیریقینی کیفیات میں یقینی انتخابات

22 جنوری کو جناب مجیب الرحمٰن شامی نے اپنے گھر پر پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ جناب محسن نقوی کو مدعو کیا جن کے اقتدار کا اسی روز ایک سال مکمل ہوا تھا۔ انہوں نے مجھے بھی مدعو کیا، چنانچہ میں اپنے بیٹے کامران اور پوتوں افنان اور ایقان کے ہمراہ نو بجے ان کے ہاں پہنچ گیا۔ وہاں ان کا حلقۂ احباب جمع تھا جن میں حفیظ اللہ نیازی بہت نمایاں تھے۔ ہم اپنے ساتھ ایک پینٹنگ کا تحفہ لے

Read more

اردو نظم میں عورت کا استحصال

شعر انسان کی تہذیبی و معاشرتی زندگی کے تجربات کا مرقع ہوتا ہے، ان ہی تجربات اور افکار کی روشنی میں جب کوئی تخلیق وجود میں آتی ہے تو وہ شاعری کا روپ اختیار کرتی ہے۔ ذہنی و فکری اور معاشرتی زندگی کا تنوع زبان و ادب میں تنوع اور رنگا رنگی کی وجہ بھی بنا ہے، بائیں ہمہ شعر کے اندر بھی رفتار زمانہ اور انقلاب احوال کے ساتھ تنوع اور رنگا رنگی نیز جدت طرازی دیکھنے کو ملی،

Read more

سلمان اکرم راجہ کا حلف اور دست بریدہ

شرمائی، لجائی انتخابی مہم میں زندگی کے کچھ آثار پیدا ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی میدان میں ہیں۔ 28 جنوری سے تحریک انصاف بھی انتخابی مہم شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ پاکستان کی شاید مختصر ترین انتخابی مہم ہو گی۔ ہماری طویل ترین انتخابی مہم دسمبر 1970ءکے انتخابات میں قریب ایک برس چلائی گئی تھی۔ 70ءکے انتخابات اور فروری 2024ءکے انتخابات میں بہت سے مشترک دھارے موجود ہیں۔ دو خبروں پہ توجہ درکار ہے۔ جہلم

Read more

کہرے والی سردی: انڈیا اور پاکستان کا بدلتا کلچر

جنوری 2024 کا تقریباً سارا مہینہ ہی کہرے والی سردی کے ساتھ گزر رہا ہے۔ کبھی دھوپ نکلی بھی تو بس تھوڑی دیر کے لیے ورنہ سورج کی شکل ہی نظر نہیں آتی کہ وہ ہے بھی یا نہیں۔ ایسے جیسے ہم ناروے کے Svalbard کے قریب ہی کہیں رہائش پذیر ہوں جہاں سال کے کچھ مہینوں میں نہ تو سورج نکلتا ہے اور نہ ہی دن ہوتا ہے ہاں رقص کرنے والی سبز روشنیوں کا نظارہ ہوتا ہے اور

Read more

راجہ گدھ کا تانیثی تناظر! (18) / آخری قسط!

آخر میں ‏‎سب سے بڑا سوال کہ یہ سب عورتیں بانو کے قلم سے آزاد کیسے ہوئیں؟ ‏‎اس کا جواب ان طنزیہ جملوں میں ہے جو بانو نے تعلیم یافتہ عورت کے لیے سوچے اور لکھے۔ ان جملوں کی تپش جب ان عورتوں تک پہنچی، تب ان سب نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ بھی سیمی کی طرح آزاد زندگی گزاریں گی۔ ‏‎یہ پڑھی لکھی لڑکیاں کتنی ضدی ہوتی ہیں اپنی ضد کی راہ میں وہ اپنے آپ کو بھی

Read more

نہ برف نہ بارش اُداس جنوری: پاکستان اور انڈیا کے پہاڑی علاقوں میں خشک موسمِ سرما، ’اس کی مثال نہیں ملتی‘

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات دُنیا کے دیگر مُمالک کی طرح پاکستان اور انڈیا دونوں پر ہی بڑی شدت سے نہ صرف محسوس بلکہ واضح طور پر دیکھائی دینے لگے ہیں۔ اس مرتبہ جاڑا بھی اپنی رونق یعنی بارش اور برف کے بنا ہی گُزرتا دیکھائی دے رہا ہے۔

Read more

اردو کا سمندر اور پنجابی کا تالاب

معروف و مقبول ادیب، فنکار اور کوہ پیما مستنصر حسین تارڑ صاحب کی شہرت و مقبولیت کا سب سے بڑا سبب یقیناً اردو زبان میں ان کی تخلیق کردہ کاوشیں ہی ہیں، اور ان میں سے ان کے سفرنامے زیادہ شہرت و مقبولیت کے حامل ہیں۔ جب کہ ان کی شہرت کا ایک اور بڑا سبب ان کے تحریر کردہ ڈرامہ سیریلز بھی ہیں۔ البتہ بہت سے لوگوں کے لیے شاید یہ انکشاف ہو کہ وہ میدان ادب کے ہی

Read more

ثروت زہرا کا مجموعہ کلام: کتنے یگ بیت گئے

نئی نسل کی شاعرہ ثروت زہرا کا نظموں پر مشتمل مجموعہ کلام ”کتنے یگ بیت گئے“ ہاتھ لگا تو پڑھنے کی سعی میں کتنے ہی دن بیت گئے۔ بات دراصل یہ ہے کہ ہم نے ابھی تک انھیں سنا تھا پڑھا نہیں تھا اور اگر آپ نے ثروت زہرا کو سنا ہے تو آپ میری اس بات سے اتفاق کریں گے کہ ثروت زہرا جس لطیف الصوت لہجے میں اپنا کلام پڑھتی ہیں وہ انداز بیاں سماعتوں کو اپنی گرفت

Read more

ایران اور پاکستان کے لیے دردِ سر بننے والے عسکریت پسند سرحدی علاقوں میں کیسے آپریٹ کرتے ہیں؟

ماضی میں دونوں ممالک اپنے اپنے ملک میں ہونے والی تخریبی کارروائیوں کے بعد ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے اور ایک دوسرے کے سفارتی عملے کی طلبی جیسے اقدامات کرنے پر انحصار کرتے رہے لیکن ایسا پہلی بار ہوا کہ دونوں ممالک کی سکیورٹی فورسز نے ایک دوسرے کی علاقائی حدود میں حملے کیے ہیں۔

Read more

آپریشن مرگ بر سرمچار: پاکستان کو فوری ردعمل دینے پر کس بات نے مجبور کیا اور یہ معاملہ کہاں جا کر رُکے گا؟

پاکستان کی جانب سے جمعرات کی صبح ایران میں مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے بعد اہم سوالات یہ ہیں کہ پاکستان نے ایران کے کس علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، پاکستان کو ایرانی حملے کا فوری ردعمل دینے پر کس بات نے مجبور کیا اور اب یہ معاملہ کہاں جا کر رُکے گا؟

Read more

ہمارے شہر کی مائیں اداس ہیں

ایک دن عالمی مشاعرہ سن رہا تھا، پاکستانی شعراء کرام اس میں شریک تھے، ان میں جو نظامت کر رہا تھا وہ ہندوستانی شاعر کمار وشواس تھا، اس کے کچھ اشعار اچھے لگے، اس کا مشاعرہ سنا تو اس نے کئی بار صدر محفل کا ذکر کیا، میں نے پورا مشاعرہ سنا اور ان صدر محفل کی شاعری سنی، ان سے پہلے راحت اندوری کی شاعری تھی، کیا کمال شاعری تھی، لیکن جب صدر محفل جناب منور رانا صاحب کی

Read more

سندھ گُلال کتاب پر تبصرہ

خسرو دریا پریم کا الٹی وا کی دھار، جو اترا سو ڈوب گیا، جو ڈوبا سو پار۔ امام مغنیاں، شاعر ہفت زباں، قافلہ عشق کے راہ رو، حضرت امیر خسرو کا شعر سنتے تو مدت سے آئے ہیں مگر تفہیم تب پائی جب ”سندھ گلال“ ہاتھوں میں آئی۔ ہمارے دلبر رانا محبوب سندھ کے مدینے کے عشق میں ایسے ڈوبے ہیں کہ ایک ہی سانس میں، ایک ہی کتاب میں وطن کے پیار میں کندن ہوئے دیوانوں کی امر کہانی

Read more

مری کی مبینہ سردی اور موٹر وے کی سرد مہری – مکمل کالم

مری جانے کے لیے میں نے تین اوور کوٹ گاڑی میں لٹکائے، یہ سوچ کر کہ پہلا اس وقت پہنوں گا جب برف باری ہوگی، دوسرا اس وقت جب سردی میں باہر آگ جلا کر بیٹھیں گے اور تیسرا اس صورت میں اگر برف باری نہ ہوئی۔ وہ سردار جی یاد آ گئے جنہوں نے گھر میں تین تالاب بنوائے تھے، گھر کی رونمائی ہوئی تو مہمانوں کو بتایا کہ پہلے تالاب میں ٹھنڈا پانی ہے گرمیوں کے لیے اور

Read more

مبارک ہو جی، ایک بار پھر بیٹا ہوا ہے

نصیر جو پانچویں بار باپ اور تیسری بار بیٹے کا باپ بنا تھا، مبارکباد کو سرسری انداز میں سن کر خیر مبارک کہنے لگا۔ کہیں سے مٹھائی کی فرمائش بھی آ گئی، لیکن پانچویں بچے میں کون سی مٹھائی؟ کون سا نصیر کے ابے نے اس کے نام جائیدادیں چھوڑیں تھیں جو وہ ”ذرا ذرا“ سی بات پر مٹھائیاں بانٹتا۔ جوائنٹ فیملی سسٹم میں اسے صرف ایک کمرہ ہی تو ملا تھا جہاں بیوی کے ساتھ آئے جہیز کے بستر

Read more

تقسیم کی شکار سیاست: پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ’ایک حقیقت‘ ہے تو سیاستدان اس معاملے پر ایک پیج پر کیوں نہیں آتے؟

پاکستان میں مشکلات میں گِھری ہر بڑی سیاسی جماعت مشکل وقت میں اپنی پریشانیوں کا ذمہ دار ’اسٹیبلشمنٹ‘ کو قرار دیتی ہے مگر اس کے باوجود بظاہر یہ سیاسی جماعتیں اس معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتیں ایک ساتھ کیوں نہیں بیٹھنا چاہتیں، اس کی وجہ ان کے آپسی اختلافات ہیں یا مفادات؟

Read more

یشب تمنا کے تاریک دنوں کی کہانی!

یشب تمنا کے ساتھ میری پہلی ملاقات کراچی آرٹس کونسل کی جوش ملیح آبادی لائبریری میں ریڈر اینڈ رائٹر کیفے کی ایک ادبی نشست میں ہوئی جو ان کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی اور وہ ان ہی دنوں انگلینڈ سے پاکستان آئے ہوئے تھے۔ وہ نشست بہت شاندار رہی اور ان کی شاعری پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اس کے بعد میں نے ان کا شعری مجموعہ پڑھا۔ اور ان کی شاعری کے بارے میں کسی حد تک

Read more

اب اسلام آباد کہاں اٹھا کے لے جانا ہے؟

تریسٹھ برس پہلے اگر سب کو برابری سے حصہ مل جاتا تو شاید دارالحکومت جنوب سے اٹھا کے شمال میں لے جانے کی ضرورت بھی نہ ہوتی۔ آج زیادہ گھمبیر حالات ہیں۔ چہار جانب رعایا ہاتھ پھیلائے کھڑی ہے۔ آپ کے پاس گھڑی ہے مگر وقت رعیت کے پاس ہے۔

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (تیرہواں حصہ)

سوئے بغداد ہم گاڑی میں آ کر بیٹھ گئے۔ شکر کے ایک گہرے احساس کے ساتھ کربلا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس سوچ کے ساتھ کہ جانے زندگی میں پھر ایسا موقع ملے یا نہیں۔ سوئے بغداد روانہ ہوئے۔ گاڑی کربلا سے نکل کر سوئے بغداد روانہ ہوئی۔ ہم نے حسب عادت شکر کے بے پایاں احساس کے ساتھ شکر کے سجدے کیے ۔ اللہ کی ایسی شاندار میزبانی پر سراپا شکر ہوئے تو بیٹی اور داماد کے لیے دعا

Read more

کاغذات نامزدگی کے استرداد کی بنیادی "غلطیاں”۔

8 فروری 2024ء کے انتخاب میں حصہ لینے کے خواہش مند تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی تھوک کے حساب سے مسترد کر دئیے گئے ہیں۔ آئندہ دس دنوں تک مسترد شدہ کاغذات والے عدالتوں سے انصاف کی دہائی مچائیں گے۔ میرے وہمی ذہن کو اگرچہ یہ خدشہ لاحق ہے کہ انصاف کے خواہاں افرا د کی کثیر تعداد انتخابی ریس سے باہر رکھی جائے گی۔ ذاتی طورپر میں تحریک انصاف کے صف اوّل کے رہ نماﺅں کے بغیر

Read more

بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر

اگر آپ کسی ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوں جس کا پائلٹ مے نوشی میں مبتلا ہو تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ظاہر ہے آپ سمیت جہاز میں سوار عملے اور مسافروں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ اسی طرح آپ کی ہارٹ سرجری ایک خمار آلود ’ہارٹ سرجن‘ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی آپ کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ یہی مثال شراب کے خمار میں مبتلا ہو کر خود اپنی

Read more

اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

بس ایک عام آدمی اور کرسی نشین میں اتنا فرق ہوتا ہے کہ عام آدمی کو نشہ کرنا پڑتا ہے۔ کرسی کا نشہ خود بخود ہوتا ہے۔ اس نشے پر قابو پا لیا جائے تو رعایا کے لیے رحمت، چڑھ جائے تو تہہ در تہہ عذاب ہے۔

Read more

ماہ رنگ اور بقا کی جنگ، مزاحمت کی نشان

بلوچستان کی تاریخ لکھی جائے گی اس میں مزاحمت کے کئی روشن باب ہوں گے اس میں مزاحمت جو ہر سطح پر کی گئی۔ مزاحمت جس میں کسی دین اور مذہب کی تفریق نہیں تھی۔ مزاحمت کے یہ باب قربانیوں سے عبارت ہیں یہ وہ زمانہ ہے جب بلوچستان کی تاریخ بن رہی ہے ایک طرف ظالم کا استبداد ہے اور دوسری طرف حریت کا جذبہ اور پھر 2023 کا سال کی گرد سے ابھرتا ہوا 21 دسمبر کا جو

Read more

جھومر والا چک

برسوں پرانی بات ہے کہ موجودہ لائل پور سے کچھ فاصلے پر ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ جو نہایت سر سبز و شاداب تھا۔ اس گاؤں کے لوگ کھیتی باڑی سے وابستہ تھے۔ سورج کی آنکھ کھلتے ہی صبح کے وقت پرندوں کا چہچہانا شروع ہو جاتا تھا۔ ہوا کی انگلیاں ساز قدرت پہ راگ ملہار چھیڑتی تھیں۔ ہرے بھرے لہلہاتے کھیتوں کے درمیان کچے آنگنوں سے اٹھتا ہوا دھواں مٹی کی خوشبو گاؤں کے سادہ لوح افراد کے کندن

Read more

بلوچ خواتین کے ساتھ سلوک کو بلوچ روایات کے تناظر میں کیسے دیکھا جا رہا ہے

کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے لئے متاثرہ فریق کے مزاج و نفسیات اور روایات کو سمجھنا بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ ناواقفیت میں مسائل سلجھانے کی کوشش میں بھی اکثر اُلجھ کر مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ دروغ گوئی اور وعدہ خلافی اعتماد کو ختم کر دیتا ہے۔ اسی طرح محکوم کو مزید دبانے اور مکمل زیر کرنے کے لئے طاقت کا استعمال اکثر اوقات محکوم کو ”تَنگ آمد بہ جنگ آمد“ کے مصداق طاقت ور کے مدمقابل

Read more

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی یاد میں

27 دسمبر کے سیاہ دن کو دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کی حیثیت سے یاد رکھا جاتا ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنا اندھیرا اور سکوت نہیں دیکھا جتنا 27 دسمبر 2007 کی رات مری روڈ پر تھا۔ فضاء دکھ اور درد کو سمیٹنے میں مصروف تھی مگر درد کی شدت بہت زیادہ تھی۔ کیونکہ ایک معصوم اور پرامن خاتون کا لاشہ مری روڈ کے ہسپتال میں پڑا تھا۔ وار کرنے والے اپنا مشن مکمل

Read more

بلوچستان، ایک عالمی شکار گاہ

عمومی تاثر اصل حقائق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ جب ایک تاثر دل و دماغ میں راسخ اور شکوک و شبہات کی آکاس بیل بن جائے تو محض لفاظی اور لایعنی دعوؤں سے یہ تاثر زائل نہیں کیا جاسکتا۔ ایسی صورت میں گوشواروں اور حقائق ناموں کا کھیل مضحکہ خیز تماشا بن جاتا ہے۔ رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ بلوچستان ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ بدقسمتی سے یہ

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط دوم)

بلوچستان میں حکومت کے خاتمے کے بعد بغاوت کی اگ جل چکی تھی۔ جولائی 1974 میں باغی بلوچستان کو پنجاب اور سندھ سے ملانے والی سڑکیں بند کر رہے تھے۔ لیکن صوبہ سرحد کی سڑکیں محفوظ تھیں۔ بعض مواقع پر میٹر گیج ہرنائی سبی ریل لنک پر بھی خلل پڑا۔ اسی طرح ہگٹی کے علاقوں میں کام کرنے والی تیل اور گیس کے سروے اور ڈرلنگ ٹیموں پر بھی حملے کیے۔ تربیت یافتہ باغی فوجی کیمپوں پر گوریلا حملہ کر

Read more

ننگے پاؤں (3)

تختی کی گاچنی اور پہلا باغی میری ماں نے لکڑی کی تختی پر گاچنی ملی اور سوکھنے کے لئے اسے دھوپ میں رکھ دیا۔ اگلے دن میں نے سکول میں داخل ہونے جانا تھا جب میں ڈرا سہما سکول پہنچا تو سامنے سکول کیا تھا بس غالب کا معروف مصرع تھا بے درو دیوار سا اک گھر بنایا چاہیے ریلوے لائن کے قریب، چار دیواری کے بغیر ایک میدان سا تھا جس کے آخر میں کچھ کمرے تھے۔ چاردیواری ہی

Read more

پیار کیا تو ڈرنا کیا – سدا بہار گیت

اس تحریر میں ہم ان گلوکاروں کا تذکرہ کر رہے کہ جو نہایت معروف و مقبول تھے لیکن کچھ گیت یا تو ان کی پہچان بن گئے یا ان کا نام آتے ہی بے ساختہ یاد آ جاتے ہیں۔ لتا منگیشکر پیار کیا تو ڈرنا کیا، لتا منگیشکر کی آواز میں یہ گیت ممتاز جہاں بیگم دہلوی عرف مدھو بالا پر عکس بند کیا گیا ہے۔ مدھوبالا نے جو چہرے کے تاثرات دیے ہیں وہ کوئی دوسرا نہیں دے سکتا۔

Read more

اور کرسمس سفید ہو نہ سکی

برف کی سفیدی سے ڈھکے صنوبر کے بلند بالا پیڑوں کی ایک قطار کے پہلو میں چمکتی سفید چراگاہ جس کے عین بیچ میں بھوری کھال پر ننھے ننھے سفید دھبوں پر اتراتے دو بڑے ہرن اور ان کا ایک بچہ نیم روشن جھیل میں اپنے عکس دیکھنے میں مگن ہیں۔ جھیل کا پانی جم کر شفاف آئینے کا روپ دھار چکا ہے۔ سارے میں جھٹپٹے کا عالم ہے۔ شام ڈھلنے کو ہے یا دن نکلنے کو بے تاب ہے؟

Read more

50 روپے تنخواہ پر ملازمت کرنے والے چکوال کے موہن سنگھ جو دنیا بھر میں 35 لگژری ہوٹلوں کے مالک بنے

انڈیا، سری لنکا، نیپال، مصر، آسٹریلیا اور ہنگری میں تقریباً 35 لگژری ہوٹلوں کے ساتھ، اوبرائے گروپ، ٹاٹا گروپ کے تاج کے بعد ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی ہوٹل کمپنی بن گئی۔

Read more

حوروں کے بھیس میں

ڈاکٹر غلام مرتضی ملک صاحب سے کسی نے سوال کیا کہ جنت کی کیا تعریف (ڈیفینیشن) ہے تو آپ نے جواب ارشاد فرمایا کہ معبود اور عبد کے درمیاں ملاقات کی جگہ کا نام جنت ہے۔ سائل انگشت بدنداں ہوا ہی چاہتا تھا کہ برجستہ اس کے منہ سے نکلا تو حضور حوروغلمان، دودھ اور شہد کی نہریں، عربی گھوڑے کی سالہا مسافت پہ محیط درخت کی چھاؤں، یاقوت و مرجان سے منقش محل، وہ سب کیا ہوئے۔ دودھ، شہد،

Read more

خاموشی جو میرے اندر ٹھہر گئی

خاموشی ہو فاصلے لامحدود ہوں بے بسی ہو تو پھر۔ تو پھر کیا تنہائی ہے؟ کتنا قبیح سوال ہے ”آپ کو تنہائی محسوس نہیں ہوتی؟“ راقم ناگفتہ حالات سے گزرتے ہوئے زندگی کے ایسے موڑ پر آ کھڑا ہوا ہے کہ ایک طرف کھائی ہے دوسری طرف آگ۔ نا چاہتے ہوئے راہ سے کتنے سنگ اپنی جھولی میں جمع کرلئے اب جھولی پھٹنے والی ہے اور سنگ ہیں کہ درد بن گئے ہیں انہیں جسم سے دور کریں بھی تو

Read more

خیام ہند حضرت ریاض خیر آبادی

قارئین آپ نے عمر خیام کا نام تو سن رکھا ہو گا وہ چاہے آپ کے لئے ماہر ریاضیات ’ماہر نجوم یا پھر شاعر کی حیثیت رکھتے ہوں ان کی پہچان ہر ایک کے لیے مختلف ضرور ہو سکتی ہے مگر اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمر خیام ایک نابغہ روزگار اور عظیم انسان تھے۔ ان کی پہچان بنیادی طور پر پاک و ہند میں ایک بادہ نوش شاعر کی ہے۔ ان کی شاعری آپ کو مے

Read more

ریپ کے الزامات کا سامنا کرنے والے ارب پتی انڈین تاجر سجن جندل کون ہیں؟

انڈیا کی معروف کاروباری شخصیت اور صنعتکار سجّن جندل پر بالی وڈ کی ایک اداکارہ کی جانب سے ریپ کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ارب پتی تاجر سجن جندل نے 30 سالہ اداکارہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو ’جھوٹا‘ اور ’بے بنیاد‘ قرار دیا ہے۔

Read more

ننگے پاؤں

شیر کے کرتبوں کے بعد تھائی لینڈ کا ایک نوجوان جوڑا سرکس کے ایرینا میں داخل ہوا سرکس کا وسیع خیمہ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور اسی ہجوم میں، میں بھی محو تماشا تھا۔ دونوں نے پاؤں میں سکیٹس باندھے ہوئے تھے اور ہاتھوں میں ہاتھ دیے گول ایرینا کا چکر لگا رہے تھے۔ پھر انہوں نے اس طرح ہاتھ تھام لئے جیسے ہمارے پنجاب میں لڑکیاں ککلی ڈالتے ہوئے پکڑتی ہیں اور سکیٹس پر ایک دائرے میں تیزی

Read more

ممتاز شاعر احمد مشتاق کی پاکستان آمد اور ملاقات کا احوال

کبھی سان گمان میں بھی نہ تھا کہ احمد مشتاق صاحب سے ملاقات ہو گی اور اس ٹی ہاؤس میں ان کے ساتھ بیٹھ کر چائے پینے کا موقع ملے گا کہ جہاں ان کی گہرے دوستوں ناصر کاظمی اور انتظار حسین جیسے بڑے ادیبوں کے ساتھ ان کا وقت گزرا۔ مشتاق صاحب کو پاکستان سے گئے چالیس برس ہو گئے اور اس دوران وہ آخری مرتبہ تئیس برس قبل تشریف لائے تھے۔ ان تئیس برسوں میں ان کے چاہنے

Read more

نواز شریف خوشامدیوں کا گھیرا توڑیں ورنہ جلاوطنی کے لیے تیار رہیں

مشرف دور میں جلا وطن کیے جانے والے میاں محمد نواز شریف جب نومبر 2007 کو پاکستان تشریف لائے تو عوامی ردعمل میں خاصا جوش و خروش تھا اس کا موازنہ 21 اکتوبر 2023 سے کیا جائے تو لندن سے پاکستان تشریف لانے والے نواز شریف اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کے تارے تو ہیں مگر عوامی پذیرائی میں خاصی کم ہو چکی ہے۔ حالیہ ہونے والے سروے تو الگ ہی کہانی پیش کر رہے ہیں۔ دو مہینے کی

Read more

انتخابات موخر کرانے کی نہ تھمنے والی خواہشات

چند ہفتے قبل عزت مآب چیف جسٹس صاحب نے اٹارنی جنرل کو مجبور کیا کہ وہ صدرِ پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر کے مابین پل کا کردار ادا کرتے ہوئے ان دونوں کو عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے پر رضا مند کریں۔ بالآخر 8 فروری 2023ء کی تاریخ طے ہوگئی۔ اس کا اعلان ہوگیا تو چیف جسٹس صاحب نے مذکورہ تاریخ کو پتھر پر لکھی تحریر ٹھہرایا۔ صحافیوں کو حکم دیا کہ وہ انتخابات کی بابت خدشات بھری افواہیں

Read more

راستہ بھول گیا، یا یہی منزل ہے مری

ہم اردو سے محبت کرنے والوں، اردو کو سر سری لینے والوں، اردو کو غیر اہم کہنے والوں اور اردو کو انگریزی یا مقامی زبانوں سے کم تر سمجھنے والوں کے رویوں اور آراء کا یکساں احترام کرتے ہیں۔ اردو پر ملک کی قومی زبان ہونے کا الزام ہے۔ آئین کی شق نمبر 251 کے مطابق اردو ملک کی قومی زبان ہو گی اور یہ الفاظ بھی انگریزی زبان میں درج ہیں۔ 2003 ء تک اردو کی بے ادبی جاری

Read more

ہنری کسنجر:مری صدا مرے کانوں میں لوٹ آتی ہے

  ہنری کسنجر ایک غیر معمولی شخصیت تھے۔ تاہم ان کے غیرمعمولی ہونے کا فائدہ انہیں اور امریکا کو ہی ہوا۔ عالمی سطح پر امن، استحکام اور انصاف کا بول بالا نہ ہوسکا۔ مفاد کے حصول کے لیے استدلال کی اپنی ٹکسال سے اصول، قانون، تشریح و تعبیر اور اصطلاحات گھڑی گئیں۔ اپنے مفاد اور دوسروں سے عناد کی پالیسی سے چیزوں کو خاص زاویے سے دیکھنا معمول رہا۔ ہنری کسنجر نے امریکہ کو سیکورٹی اور سفارت کاری کی راہ

Read more

الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیاں: گذشتہ عام انتخابات سے اب تک کیا بدلا ہے اور اب آگے کیا ہو گا؟

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن نے گذشتہ تین ماہ میں ملک بھر کے حلقوں کا از سر نو جائزہ لیا اور پھر تجاویز اور شکایات کے جائزے کے بعد نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جمعرات 29 نومبر 2023 کو جاری کر دی۔

Read more

امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

جمعرات کی صبح اٹھ کر اخبار میں چھپے کالم کو سوشل میڈیا پر لگانے کے لئے لیپ ٹاپ کھولا تو ہنری کیسنجرکے انتقال کی خبر ملی۔ امریکہ کی سامراجی حیثیت برقرار بلکہ اسے مزید توانا بنانے کے لئے موصوف نے حالیہ تاریخ میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ اس کے بے تحاشا کائیاں دماغ نے 1960 کی دہائی کے اختتامی برسوں میں کمال ہوشیاری سے دریافت کر لیا تھا کہ روس اور چین کئی حوالوں سے متحارب سلطنتیں رہی ہیں۔

Read more

جلسے سے زیادہ میلے کا سماں۔۔۔ پہلی بار کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس

عام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔

Read more

نواز شریف: پتا پتا بوٹا بوٹا حال تمہارا جانے ہے

میاں محمد نواز شریف نے کوہ مری کی وادیوں میں چھانگلہ گلی میں واقع اپنے محل میں اپنی صاحبزادی کو پہلو میں بٹھا کر وہ وہ سچ بولا کہ سچ بھی سن کر شرما گیا ہے۔ میاں صاحب پاکستانی سیاست میں ’سچ‘ بولنے کے معاملے میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔ چاہے وہ سچ ان کی سیاست میں شمولیت کا ہو یا پھر اقتدار میں روز اول سے لاڈلے پن کا، انہوں نے ہمیشہ ’سچ‘ ہی کہا ہے۔ میاں

Read more

کیا آپ جنگ میں دشمن کو قتل کرنے کی بھاری قیمت سے واقف ہیں

جب ایک نوجوان بڑے ذوق و شوق سے فوج میں بھرتی ہوتا ہے برس ہا برس کی محنت، مشقت اور ریاضت سے فوجی بنتا ہے وردی پہن کر بندوق اٹھاتا ہے پھر جنگ کا انتظار کرتا ہے جنگ شروع ہونے پر محاذ پر جاتا ہے اور ایک دن اپنے دشمن کو اپنے سامنے دیکھتا ہے بندوق اٹھا کر لبلبی پر انگلی رکھتا ہے تو کیا وہ لبلبی دبا کر دشمن کو قتل کر دیتا ہے؟ یا کچھ سوچ کر بندوق

Read more

سکوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر

خُدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر ہر آدمی میں ایک کام کا آدمی ہوتا ہے ؛ وہی اصل آدمی ہوتا ہے۔ المیہ مگر یہ ہے کہ آدمی کے اندر کا آدمی ظاہر نہیں ہو پاتا۔ خارج کا آدمی مظاہر کی کشش اور غمِ دوراں میں اتنا کھپ جاتا ہے کہ اُس کا باطن اپنے اظہار کی تمنا کو حسرت کی نذر ہوتے دیکھتا ہے۔ حضرتِ انساں کا احساسی وجود جب

Read more

زرداری صاحب کی ‘معنی خیز’ خاموشی؟

اس دفعہ پیپلز پارٹی کو عوام میں ایک سیاسی فائدہ یہ حاصل ہوا ہے کہ نون لیگ کے لئے ڈیل کے لکھے گئے مسودے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اگرچہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کا حصہ تھی مگر اب بلاول بھٹو زرداری نے واضح کر دیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نون لیگ سے اختلافات ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن مہم کا میدان سردست تقریباً خالی ہے۔ اگرچہ عمران

Read more

جنگ کی ڈائری (پہلا حصہ)

آزادی کی قیمت آزادی پر کٹ مرنے کو موت اگر تم کہتے ہو مر جانا ہی اچھا ہے اس جینے سے جس میں ہر دن سسک سسک کر زندہ رہنا قدم قدم پر نام بتانا آتے جاتے ہر ناکے پر گھڑی گھڑی پہچان کرانا اس ذلت سے جینے سے تو بہتر ہے لڑ کر مر جانا تم نے ہم کو قید کیا ہے یہ وہ قید ہے جس میں پیدا ہونے والے بچوں کو یہ بھی تو معلوم نہیں باہر

Read more

پیپلز پارٹی کی کارکردگی اور انتخابات جیتنے کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع تھر پارکر کے شہر مٹھی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو کہا کہ کیا وہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ عوام میں واپس جا سکتے ہیں۔ انہوں نے خواجہ سعد رفیق، احسن اقبال سمیت نون لیگ کی دیگر قیادت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ آپ کی ساری توجہ اس بات پہ ہے کہ کسی بھی طرح ایک بار پھر لاڈلے کی

Read more

جنریشن۔ زی اقدار سے عاری یا اقدار ڈھب بدل رہیں : فاصلے کم کیونکر ہوں گے

اک سائکاٹرسٹ کی اک شاعرہ سے گفتگو ڈاکٹر اسامہ بن زبیر اور زہرہ نگاہ ولایت سے آ کر جب میں نے وطن عزیز میں سائیکاٹری کی پریکٹس شروع کی تو بطور مریض نوجوان میرے پاس زیادہ آنے لگے۔ ڈی بی ٹی (برتاؤ کی تھراپی ( سروسز دینے کی وجہ سے بھی 14 سے 30 سال تک کے جذباتی خلفشار کا شکار لوگ میرے زیر علاج رہنے لگے۔ خود مجھے بھی لگتا تھا کہ اس عمر میں ذہنی صحت پر کام

Read more

ناصر کاظمی کا انتخاب داغؔ اور میرا سفر

(1) داغؔ کے متعدد اشعار پسند کرنے کے باوجود میں انہیں اپنے پسندیدہ شعرا میں شامل نہیں کرتا تھا۔ ہمارے نصاب پر میرؔ، غالبؔ اور اقبالؔ چھائے ہوئے تھے ؛ کالج میں فیضؔ اور راشدؔ کے چرچے تھے اور گھر میں ناصرؔ استاد کی صورت میں موجود تھے۔ میرے نزدیک بڑی شاعری کی نمایاں خصوصیات یہ تھیں کہ اسے سن کے منہ سے آہ نکلے یا واہ، اسے سمجھنے کے لیے کوشش کرنا پڑتی ہو اور بعض مقامات پر شارحین

Read more

چاند ہتھیلی پر: سفرنامہ

کاغان، ناران یہ اکتوبر 1995 کی بات ہے جب یار دیرینہ ظہور شاہ کا فون آیا اور اس نے ہم سب دوستوں کو اپنی شادی میں مدعو کیا اور بہت درخواست کی کہ اسے بہت خوشی ہوگی اگر ہم سب اس کی شادی میں شرکت کریں! ظہور شاہ اور اس کی فیملی پہلے کراچی میں ہمارے علاقے میں رہائش پذیر تھی اور لگ بھگ دس سال کراچی میں رہنے کے بعد وہ لوگ اپنے آبادی علاقے بالاکوٹ مستقل طور پر

Read more

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کو انضمام کی ضرورت کیوں پیش آئی اور وہ کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

سکیورٹی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ بلوچستان میں عسکریت پسند تنظیمیں اس وقت بھی بڑے چیلنج کے طور پر موجود ہیں اور اگر ان تنطیموں کا انضمام ہوتا ہے تو یہ بڑی پیش رفت ہو گی جو ان کی سیاسی و عسکری طاقت میں نمایاں اضافہ کرے گا اور پاکستان پر مزید دباؤ کا سبب بنے گا۔

Read more

سوار خان۔ گوشہ نشین جرنیل

سابق گورنر پنجاب، صوبائی چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل سوار خان 99 سال کی عمر میں 8 نومبر 2023 کو راولپنڈی کے فوجی ہسپتال (سی ایم ایچ) میں انتقال کر گئے، اسی روز شام چار بجے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد راولپنڈی کے ہی فوجی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنرل سوار خان مندرہ چکوال روڈ پر تحصیل گوجر خان کے ایک قدیمی گاؤں راماں سے تعلق رکھنے والے چوہدری خدا

Read more

وہ اک تارا (12)

گاڑی عام طور پر اینا کے پاس ہوتی تھی۔ ہیثم عام روسی مردوں کے برعکس زیادہ لبرل تھا۔ اس کے بہت اصرار کے باوجود کسی اشد مجبوری کے تحت ہی گاڑی لے کر جاتا۔ بالعموم وہ اکٹھے نکلتے۔ اینا اسے چھوڑتے ہوئے اپنے دفتر آجاتی۔ آج گاڑی گیراج سے نکال کر وہ خود اسٹیئرنگ پر بیٹھا۔ اسے دفتر اتارتے ہوئے اس نے کہا۔ ”تین بجے تک اپنے کام نپٹا لینا۔ کہیں چلنا ہے۔“ وہ پوچھتی رہی۔ کہاں؟ کہاں؟ اس نے

Read more

’یونیورسٹی میں منشیات پہنچ جاتی ہے مگر کتابیں لے جانے کی اجازت نہیں‘: تربت یونیورسٹی کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس میں بی ایس فورتھ سمسٹر کی طالبہ اور بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی انفارمیشن سیکریٹری نگرہ بلوچ نے بھی شکایت کی کہ یونیورسٹی میں عام کتابیں پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

Read more

مزدور راہنما میاں عبدالقیوم کو کس نے قتل کیا

راقم اور میاں عبدالقیوم (مرحوم) کا ذاتی، نظریاتی اور سیاسی تعلق برس ہا برس پر محیط رہا ہے۔ میاں عبدالقیوم نے ایک پاور لوم ورکر یا مزدور کی حیثیت سے فیصل آباد میں عملی زندگی کا آغاز کیا۔ جلد ہی مالکان کے رویوں سے تنگ آ کر مزدور یونین سازی کی تحریک سے وابستہ ہو گئے۔ اس وقت جناب اشفاق بٹ فیصل آباد پاور لوم ورکرز کی تحریک کے روح رواں تھے اور ہیں بھی اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے

Read more

انہیں بستی بسانا آتا ہے

میں چھڑی پکڑے گھر سے نکلا ہوں ذرا دائیں سامنے دو گیٹ نما ستونوں سے نکلتے چڑھائی چڑھتی پگڈنڈی سے پہلے پختہ فرش پہ چار خوبصورت لیٹر بکس نصب ہیں۔ ہر ایک میں پندرہ بیس خانے نزدیکی گھروں کے لیٹر بکس ہیں۔ میں چھڑی ٹیکتا پیچھے بنے سیلابی پانی ذخیرہ کرنے والی کوئی دو ایکڑ پہ بنی مصنوعی جھیل کے لئے بنائے گئے بند پہ چڑھتا ہوں۔ پگڈنڈی کے دونوں طرف خوبصورت پھولوں سے لدے چھوٹے درخت اور جھاڑیاں ہیں۔

Read more

چیونٹی اور گڑ

چیونٹی اور گڑ کا ساتھ تو بہت پرانا ہے۔ جہاں گڑ ہو گا چیونٹی تو آئے گی ہی۔ مگر اس ٹاپک کو دیکھ کے میرے ذہن میں سورہ النمل آ گئی۔ قرآن پاک میں بہت سے پرندوں اور جانوروں کا ذکر ہے مگر اس چھوٹی سی چیونٹی میں کیا خاصیت ہے کہ اس کا ذکر بھی اس مقدس کتاب میں ایک اعلی قدر نبی کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ویسے تو اس پہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے

Read more