دیرینہ کارکن اور الیکٹیبلز: کیا تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے تمام رہنماؤں کی وجوہات ایک جیسی ہیں؟

پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ سے کئی سوالا ت جنم لے رہے ہیں مثلاً وہ کیا دباؤ ہے جس کی سختی چند دِن کے اندر اندر بعض دیرینہ رہنماؤں کے حوصلوں کو شکست سے دوچار کر رہی ہے لیکن سب سے اہم سوال یہ ہے کہ الیکٹیبلز اور ’پارٹی کا چہرہ‘ سمجھے جانے والے رہنما ایک رفتار اور انداز سے پارٹی سے قطع تعلقی کیوں کر رہے ہیں اور کیا ان کی وجوہات ایک جیسی ہیں یا مختلف؟

Read more

خیرپور: جب تین بچوں کے مبینہ ریپ کے ملزم استاد کو قرآن پر معافی ملی

متاثرہ بچوں کے خاندان کی جانب سے استاد کو ’قرآن پر معافی‘ دی گئی تھی جبکہ سیشن عدالت نے اس واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر کی موجودگی کے باوجود ’کمزور تحقیقات‘ کو بنیاد بنا کر شک کا فائدہ دیتے ہوئے انھیں بری کر دیا تھا۔

Read more

بھگتی تحریک: برصغیر کا روشن چہرہ

سماجی سائنس اور تاریخ کے طالب علم کے طور پر تقریباً ہم سب ہی روزمرہ کی بنیادوں پر دنیا بھر اور اپنے معروض میں برپا ہونے والی تحریکوں پر نظر رکھتے ہیں اور ان سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ لفظ تحریک اپنی ترکیب میں یعنی، پس منظر، اغراض و مقاصد، عوامل، نتائج، موقف، طریقہ کار، زمان و مکاں کے معاملات، افراد کا کردار و اعانت وغیرہ کی بناء پر بسا اوقات پیچیدہ صورت اختیار کر سکتا ہے۔

Read more

اور پاکستان بچ نکلا!

الحمدللہ پاکستان بچ نکلا۔ تمام تر کوششوں کے باوجود نادان دوست، عیار دشمن اور بدخواہ نے منہ کی کھائی۔ چومکھی لڑائی تھی لیکن صد شکر کہ پاکستان بچ نکلا۔ مقصد تھا ملک کو ڈیفالٹ کرنا تھا کہ ایٹمی اثاثوں کے ساتھ ساتھ اگر ممکن ہو تو ملک کے بھی حصے بخرے کر دیے جائیں لیکن دشمن کی مکروہ مکاریوں پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اللہ کی تدبیر غالب رہی اور پاکستان بچ نکلا۔ جاتے جاتے پہلی چال ملکی

Read more

نو مئی کو جو کچھ نہیں ہوا

ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں۔ ایک رخ وہ جو ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں اور دوسرا رخ جو عموماً اگر، مگر، فرض کرو، وغیرہ کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔ یہ وہ رخ ہوتا ہے جو عام طور پر بے حد تاریک اور امکانات سے بھرپور ہو سکتا ہے مگر ہم اس کو بھول کر حال میں موجود واقعات کے مضمرات پر ہی بات کرنا پسند کرتے ہیں کیونکہ انسان مزاجاً حال میں ہی جیتا اور مرتا ہے اگرچہ

Read more

نئی پارلیمنٹ کیسی ہوگی؟

اگر اکتوبر 2023 میں ملک میں عام انتخابات ہوئے تو اس سے ایک نئی پارلیمان وجود میں آئے گی جو پانچ سال کے عرصے کے لیے ہوگی۔ یہ پارلیمان کیسی ہوگی؟ ’کیسی‘ سے آپ کہیں یہ نہ سمجھ لیجیے گا کہ میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ وہ روبوٹس پر مشتمل ہوگی۔ مشتمل تو وہ پارلیمان بظاہر میرے آپ کے جیسے سانس لیتے انسانوں پر ہی ہوگی۔ ’کیسی‘ کا سوال میں نے کیوں اٹھایا یہ بات آپ پر جلد

Read more

عمران خان: بگڑی ہوئی نسل کا بدبخت ہیرو؟ ایک متنازعہ کالم

9 مئی کے یوم سیاہ سے پہلے عمران خان اپنی تمام تر سیاسی غلطیوں، کوتاہیوں اور یوٹرنز کے باوجود قیادت کے جس مقام پر کھڑے تھے، ’اسلامی ٹچ‘ کے ساتھ اپنے ’غیرت مندانہ‘ بیانیے اور سوشل میڈیا کے ذریعے مائنڈ سیٹ کرنے کی مہارت کے طفیل ’طفلان انقلاب‘ کی نظروں میں ان کو قوم کے ہیرو کا تشخص حاصل ہو چکا تھا۔ قوم اپنے ہیرو کو ایک معجزاتی اور طلسماتی انسان تصور کیا کرتی ہے، وہ اس کو ہر حالت

Read more

پی ٹی آئی۔ ریت کی دیوار کیوں؟

کیا کسی کے وہم و گماں میں بھی تھا کہ عمران خان کی چھبیس سالہ جدوجہد اور اسٹیبلشمنٹ کی پانچ سالہ کوششوں سے وجود میں آنے والی پاکستان تحریک انصاف اس طرح پانی کا بلبلہ ثابت ہوگی۔ ہم تو روز اول سے ان کے جذباتی کارکنوں کو یہ سمجھانے کی سعی لاحاصل کرتے رہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جمہوری یا نظریاتی پارٹی نہیں ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے خواص کا ایک گٹھ جوڑ ہے اور عمران خان کا فین

Read more

اور پنچھی اڑ گئے

یوں تو گھس بیٹھیے ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن تحریک انصاف تو جماعت ہی گھس بیٹھیوں کی تھی۔ تحریک انصاف میں وہ کون سا ایسا پنچھی ہے جس نے ٹھکانے نہیں بدلے۔ ”کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا“ کے مصداق پیپلز پارٹی، نواز لیگ، قاف لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے اور ڈال ڈال پھدکنے والے سبھی تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ جب بھی عمران خاں بڑے فخر سے کسی کے گلے

Read more

سیاسی بحران میں ابھرنے والے پریشان کن سوال

ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے۔ سانحہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والی صورت حال میں حکمران جماعتیں اپنی سیاست کے دروازے کھلے دیکھ رہی ہیں۔ اس پر جشن کا سماں ہے کہ تحریک انصاف کو شدید توڑ پھوڑ اور مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت خوش ہے کہ اس سے فائدہ اٹھا کر اقتدار پر طویل عرصہ تک قبضہ برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ایسے میں چند سوال عام پاکستانیوں اور اس ملک میں جمہوریت کا بول بالا دیکھنے

Read more

استقبال کی تیاریاں کیجیے گا

بیس سال سے امریکی جیل میں سڑنے والی عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں ان کے لیے سینٹ اور دیگر مختلف فورمز پر مسلسل آواز اٹھانے والے جناب مشتاق احمد خان، عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے ساتھ امریکہ تشریف لے گئے ہیں اور فی الحال ان کے وکیل کلائیو سمتھ کی کاوشوں سے ملاقات کی ایک کرن اور رہائی کے سلسلے میں امید کی کوئی رمق دیکھنے کو ملی ہے جس پر یہاں پاکستان میں واویلا مچایا گیا

Read more

سردار محمود صادق

مئی 1994 کی بات ہے، سردار کیمیکلز پبلک لمیٹڈ ہونے جا رہی تھی۔ اور میں بھی اس کا بزنس لینے کے لئے سردار کیمیکلز کی آئی نائن انڈسٹریل ایریا آفس اسلام آباد گیا۔ وہاں میری پہلی ملاقات سردار محمود صادق صاحب، سردار ایاز صادق صاحب، ڈاکٹر شہزاد صاحب، نیاز صاحب اور عبدالشکور پراچہ صاحب سے ہوئی۔ یہاں سے میری سردار محمود صادق صاحب سے محبت، شفقت اور اپنائیت کا رشتہ شروع ہوا۔ سردار کیمیکلز کو پبلک لمیٹڈ کرنے کا سہرا

Read more

لندن میں ماہ پارہ صفدر کی کتاب میرا زمانہ میری کہانی کی تقریب رونمائی

میرا زمانہ میری کہانی پی ٹی وی اور بی بی سی کی نیوز ریڈر ماہ پارہ صفدر کی خود نوشت ہے، جو چند ماہ پہلے بک کارنر جہلم سے شائع ہوئی ہے۔ اس کی تقریب رونمائی ”دھنک لندن“ کے زیر اہتمام 22 مئی بروز اتوار کو لندن کے نواحی علاقہ مورڈن کے ہائی سٹریٹ میں واقع خوبصورت سام ہال میں منعقد ہوئی۔ دھنک لندن کا ایک معروف ادارہ ہے جس کی روح رواں چیف ایڈیٹر روزنامہ دھنک، سیاسی و سماجی

Read more

افسانہ: گھونگھٹ

ساون کے مہینے کی الگ ہی کیفیت ہوتی ہے۔ زمین پر ہر طرف فرش زمرد بچھ جاتا ہے۔ وہ پودے بھی جو تشنگی کے باعث خشک ہو چکے ہوتے ہیں۔ سیراب ہو کر اپنی لہلہاہٹ سے ہر انسان اور پرندے کو خوش کرتے ہیں۔ غریب سے غریب کسان بھی اپنے مویشیوں کے لیے چارہ حاصل کر لیتا ہے۔ پودوں پر رنگ برنگ پھول کھل اٹھتے ہیں۔ ان کی ٹہنیوں کو چھو کر صبا و نسیم فضا کو معطر کر دیتی ہے۔

Read more

شونٹر استور کا دلخراش واقعہ

گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سانحہ شونٹر کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کئی خانہ بدوش خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ برفانی تودہ گرنے کا واقعہ 26 مئی سہ پہر چار بجے پیش آیا تھا جس کی زد میں آنے والے گجر بکروال برادری کے افراد کشمیر سے استور کی طرف آرہے تھے۔ اس واقع میں کل 11 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے ہیں، جی بی ڈی ایم اے کے مطابق واقع میں جاں بحق

Read more

مائنس ون، پاکستانی سیاست اور عمران خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جب بھی فوج کے لیے کوئی سیاست دان ناقابل قبول ہو جائے۔ تو اس کو پھر سیاست سے آؤٹ کیا جاتا ہے۔ اس کو مختلف طریقوں سے سیاست سے آؤٹ کیا جاتا ہے۔ عہدے سے ہٹایا جاتا ہے۔ ان کو مختلف کیسوں میں ملوث کر کے عدالت کے ذریعے سزا دی جاتی ہے۔ یہ روایت ہماری سیاست میں روز اول سے جاری ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی پرانی ایمبولینس جس میں تیل بھی

Read more

عوام حقیقی ایٹم بم

1960 میں شمالی اور جنوبی ویتنام میں گھمسان کی لڑائی جاری تھی۔ امریکہ اور اس کے اتحادی (برطانیہ، فرانس) جنوبی ویتنام کی خوب مالی اور عسکری مدد کر رہے تھے۔ دوسری طرف روس اور چائنہ ’شمالی ویتنام کی پشت پر کھڑے تھے۔ دراصل یہ امریکہ اور روس میں سرد جنگ کا دور تھا‘ جس میں امریکہ سرمایہ داری نظام اور جبکہ روس کمیونزم کو بڑھاوا دے رہا تھا۔ امریکہ خیال کرتا تھا شمالی ویتنام جو کہ کمیونزم نظریہ کا حامی

Read more

کہ چھید میں نے کیا تھا خود اپنی ناؤ میں

طاقت، دولت اور شہرت کا خمار انسان میں تکبر، ضد، انانیت اور ہٹ دھرمی پیدا کرتا ہے۔ اقتدار اور مقبولیت مل تو جاتے ہیں مگر ان کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ جہاں دیدہ، زیرک اور باصلاحیت لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی چیز ایسی نہیں جو دائمی ہو ’سب نے بالآخر فنا ہی ہونا ہے۔ بادی النظر میں تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ 9 مئی کے واقعات نے پی

Read more

واقعہ 9 مئی اور پارٹی گئی!

پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نا ایسا سنا نا دیکھا گیا کہ ایک شخص کو توڑنے کے چکر میں پارٹی تو پارٹی کیا ملک ہی توڑ دیا۔ ارے بھئی ایسا بھی کیا ڈر ایک شخص سے کہ اس کے پیچھے ملک کا آئین و قانون، اس کی بقا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ مارچ 2022 سے شروع ہونے والا آئینی بحران روز بروز زور پکڑتا گیا۔ ایک شخص کی سیاست ختم کرتے کرتے ملک کو ہی ختم کر

Read more

قومی ترانے اور عوام کی تقدیر

ایک طرف عوام کو مسلسل فوجی اور قومی ترانے سنائے اور دکھائے جا رہے ہیں دوسری طرف انصاف کی مسند پر ذاتی لڑائیاں لڑی جا رہی ہیں اور انصاف کے ٹھیکیداروں کی برہنگی میں لمحہ بہ لمحہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے معاملات کنفیوژن کے آخری حدود کو چھوتے نظر آرہے ہیں اور افراتفری انصاف کے دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ اعلی عدلیہ کیا ہے صرف چیف جسٹس یا تین ہم خیال جج یا پھر سپریم کورٹ میں بیٹھنے

Read more

تعریف، خوشامد نہیں ہوتی

میں نے زندگی میں یہ بات سیکھی ہے کہ آپ کو محبتیں بانٹنا چاہیں۔ خوشامد اور تعریف میں فرق ہوتا ہے اگر آپ کا کوئی دوست کوئی اپنا کوئی تعلق دار یہاں تک کہ کوئی مخالف بھی تعریف کے قابل ہو اور آپ اس ڈر سے کہ دنیا کیا کہے گی؟ کہیں دنیا آپ کی تعریف کو خوشامد نہ سمجھ بیٹھے۔ یوں آپ بخل سے کام لیتے ہیں تو آپ غلط کرتے ہیں۔ دنیا جہاں کے کسی بھی کونے کے

Read more

یوم تکبیر ”ایک تاریخ ساز دن“

مئی کا مہینہ آتے ہی دل کی عجیب سرشاری سی کیفیت ہو جاتی ہے پھر یوم تکبیر کا دن اتنا خوبصورت نام زیادہ دور کی بات نہیں ہے کہ جب برسہا برس سے پے درپے جانی، مالی، جذباتی، معاشرتی نقصانات سہتے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتے یکایک ایک دلیرانہ، قومی غیرت و حمیت سے بھرپور فیصلے نے پوری پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا تھا۔ بھارت کے ایک بار پھر ایٹمی دھماکوں نے جنوبی ایشیائی خطے میں

Read more

مجھے آئین پھاڑنے سے کون روک سکتا ہے؟

آئین کیا ہے؟ یہ دس یا بارہ صفحات کا ایک کتابچہ ہے۔ میں اس کو پھاڑ سکتا ہوں، اور کہہ سکتا ہوں کہ کل سے ہم مختلف نظام کے تحت رہیں گے۔ کوئی ہے جو مجھے ایسا کرنے سے روک سکتا ہے؟ یہ جنرل ضیا الحق کے الفاظ تھے، جو پاکستان میں آئین اور جمہوریت پسندوں پر ہتھوڑا بن کے برسے تھے۔ جنرل ضیا الحق نے پانچ جولائی 1977 کو پاکستان میں منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لا

Read more

چربی میں کھانا پکانا آپ کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟

پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگ نہ صرف مرغی بلکہ گائے، بھینس اور بکرے کے گوشت سے نکلنے والی چربی کو پگھلا کر اس سے چکنائی حاصل کرتے ہیں اور اس سے کھانا پکاتے ہیں، چربی میں کھانا پکانا کس قدر نقصان دہ ہے اور کتنا مہنگا پڑ سکتا ہے؟

Read more

پاکستان کے امتحان اور عمران کے پاس موجود دو راستے

پاکستان آج کل کڑے امتحان کا سامنا کر رہا ہے ایک کے بعد ایک سخت اور مشکل ترین سوالوں کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پین ہاتھ میں پکڑا ہے سامنے سوالنامہ اور جوابی شیٹ پڑی ہے۔ ہفتے بھر کی محنت سے ایک سوال حل کیا جاتا ہے تو دوسرا اس سے بھی مشکل سوال نکل آتا ہے۔ جتنی اس نے تیاری کی تھی پیپر اس کی توقع سے بھی زیادہ مشکل نکلا ہے۔ نقل کرنے کے لئے

Read more

انڈیا عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن یا دیگر عالمی طاقتوں کے کھیل میں ایک مہرہ؟

سنہ 2014 میں وزارت عظمی کی ذمے داری سنبھالنے کے بعد وزير اعظم نے بیرونی ممالک کے دوروں کو اپنی پالیسی کا ایک اہم جزو بنا لیا ہے۔ ماضی میں غالبآ انڈیا کے کسی بھی وزیراعظم نے غیر ممالک کے اتنے دورے نہیں کیے جتنے وزیراعظم مودی نے اپنے اب تک کے نو سال کے دور اقتدار میں کیے ہیں۔

Read more

یوم تکبیر، نواز شریف اور ڈاکٹر عبد القدیر خان 1۔

27 مئی 1998 کی دوپہر ڈاکٹر اے کیو خان لیبارٹریز سے ڈاکٹر فاروق کا فون آیا کہ ڈاکٹر خان یاد کر رہے ہیں۔ میں تمام صحافتی مصروفیات چھوڑ کر کے دفاعی رپورٹر سہیل عبدالناصر مرحوم کے ہمراہ ڈاکٹر خان کے آفس میں ہانپتا کانپتا پہنچا تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنا منتظر پایا۔ ڈاکٹر خان اپنے آفس میں مضطرب حالت میں ٹہل رہے تھے۔ خان صاحب کی جلالی طبیعت کے مالک تھے۔ انہوں نے غصے کی حالت میں کہا کہ

Read more

میں نے نواز شریف کو موت سے کیسے بچایا؟

پاکستان کے سیاسی اور صحافتی منظر نامے پر گزشتہ کئی ہفتوں سے میاں نواز شریف کی دوبارہ مبینہ ”ڈیل“ یا ”ڈھیل“ کے حوالے سے گرما گرم بحث جاری ہے۔ اور یارلوگ بڑی دور کی کوڑی ڈھونڈ کر لا رہے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے درمیان گفتگو کے بڑے چرچے ہوئے۔ اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ماضی میں اپنے والد کی طرح آئندہ کسی

Read more

سندھ میں سیاحتی صنعت کو فروخت دینے کی ضرورت ہے!

سندھ میں بے شمار ایسے سیاحتی مقامات موجود ہیں۔ جن کو قدرت نے سیاحتی جاگرافی کے حوالے سے کافی منفرد اور انوکا رنگ دیا ہے۔ وہ مقامات جو دنیا بھر کے سیاحوں کی نظر کا مرکز رہیں ہیں۔ جس میں گورک ہل اسٹیشن، موئن جو دڑو، کوٹ ڈیجی، رنی کوٹ، بھنبور، مکلی، منھہوڑا سمندر، ہاکس بھے، عمر کوٹ، تھر، ساحل سمندر، ننگرپارکر، کارونجھر کے پھاڑ، کینجھر جھیل، شاہجہاں مسجد، چوکنڈی قبرستان، اور ایسے ان گنت مقامات موجود ہیں جہ سندھ

Read more

ڈاکٹر سیمی جمالی جن کی زندگی سنسنی خیز ہالی ووڈ فلم جیسی تھی

کینسر سے لڑتے لڑتے ڈاکٹر سیمی جمالی سنیچر کی شام کراچی میں وفات پا گئیں، وہ جناح ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی سربراہ اور بعد میں اسی ہسپتال کی ڈائریکٹر کے طور پر ریٹائر ہوئیں، وہ ان ڈاکٹروں میں سے تھیں جنھوں نے زندگی میں کبھی پرائیوٹ پریکٹس نہیں کی۔

Read more

پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی

میں وسعت اللہ خان نو مئی کے وحشت ناک واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ جو جو بھی ملوث ہے اسے بلاامتیازِ طبقہ و جنس عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی کو مستقبل میں ایسے واقعات دہرانے کی جرات نہ ہو۔

Read more

شونتر پاس پر برفانی تودے کا نشانہ بننے والا خانہ بدوش خاندان: ’لاشیں دفنانے کے بعد مویشیوں کے لیے واپس آنا ہے‘

ایک برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے پیش آنے والے اس حادثے میں ریسکیو حکام کے مطابق ایک چار سالہ بچے سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

کیا گوادر کی حق دو تحریک کے رہنما کی ’غیر متوقع‘ رہائی کی وجہ نو مئی کے واقعات بنے؟

حق دو تحریک کے مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں احاطہ عدالت سے رواں سال جنوری میں کارِ سرکار میں مداخلت اور دیگر فوجداری مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی حالیہ ضمانت نے جہاں ان کے کارکنان کو خوش کر دیا ہے وہیں کئی سوالات کو بھی جنم دیا ہے۔

Read more

اک ستم اور مری جاں، ابھی جاں باقی ہے

رواں سال پانچ مئی بروز جمعہ میں اور میری گھر والی فیض آباد سے صبح 10 : 30 بجے، فیصل بس سروس کی بس نمبر BSN 765 سے لاہور کے لئے روانہ ہوئے۔ ہم سے اگلی نشست 34 اور 35 میں بیٹھی خواتین میں سے ایک خاتون نے دوران سفر طبیعت کی خرابی کی بنا پر دو ایک مرتبہ شاپروں میں قے کر دی۔ شاپروں کو وہیں سیٹ کے نیچے فرش پر ڈال دیا، ان کے پاس شاید اس کے

Read more

عمران خان اور فوج کا ’افیئر‘ کیسے اختتام پذیر ہوا؟

گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ عمران خان کی صورت میں انھیں ملک بچانے والا ایک سیاست دان مل گیا ہے۔ تاہم اقتدار سے ہٹنے کے ایک برس بعد ہی وہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے زوال کی وجہ بننے کے خطرے کے طور پر سامنے آئے ہیں اور فوج اپنا پورا زور لگا کر خود کو عمران خان کے اعتاب سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Read more

چراغ سب کے بجھیں گے؟

9 مئی کے فوج مخالف فسادات کے خوفناک مضمرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ منظر سامنے آ گئے ہیں اور مناظر کا ایسا سلسلہ نمودار ہوتا چلا جائے گا کہ جانے کون کون سے چراغ بجھیں گے اور دم توڑتی سیاست کی راکھ سے جانے کوئی چنگاری ٹمٹمائے گی بھی یا پھر تھکے ہوئے گھوڑوں کی منڈی پھر سے سجائی جائے گی؟ سیاسی پکنک پہ آئے یوتھیوں کی ”آزادی یا موت“ کی طفلانہ آس کو آزادی تو کیا

Read more

ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات عاطف میاں کی نکتہ چینی کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے معیشت بحال کرنے کی ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ بس اب ملک میں سیاسی استحکام کا انتظار ہے جو جلد ہی حاصل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد ملکی معیشت رو بہ پرواز ہوگی۔ اسحاق ڈار کی اس خوش فہمی پر اعتبار کر بھی لیا جائے تو بھی اس

Read more

جب اترتی ہیں میرے دل میں پرانی یادیں

جب اترتی ہیں میرے دل میں پرانی یادیں کتنی بچھڑی ہوئی کونجوں کی صدا آتی ہے دو دن پیشتر چائے کا عالمی دن دوستوں نے بڑی چاہ سے منایا اور طرح طرح کے بڑے بڑے باتصویر کپ اور چینکوں کی تصویریں لگائیں۔ ہم دیکھتے رہے لطف اندوز ہوتے رہے۔ کچھ لکھنے کا ارادہ ہرگز نہ تھا مگر آج دوپہر بیٹھے بٹھائے کتنی یادوں نے در دل پر دستک دی۔ چائے کے ساتھ چاہت اور محبت والے کتنے رشتے، کتنے مہربان

Read more

جی۔ 20 کانفرنس

جی 20 ایک ایسی تنظیم ہے جو دنیا کی بڑی معیشت والے 19 ممالک اور یورپین یونین پہ مشتمل ہے۔ فی الحال پاکستان اس تنظیم کا رکن نہیں ہے۔ اس کا قیام 26 ستمبر 1999 کو جرمن شہر کولون میں لایا گیا۔ اس میں شریک ممالک ایک سالانہ اجلاس منعقد کرتے ہیں اور باہمی اشتراک کے نت نئے طریقے دریافت کرتے ہیں اور گھوم پھر کر اس اجلاس کا اہتمام مختلف ممالک میں کرتے ہیں۔ اس کا فی الحال کوئی

Read more

معاشی خود مختاری اور ہمارے قومی رویے!

فی زمانہ قومی آزادی اور ملکی سلامتی کا تصور اقتصادی خودمختاری سے منسلک ہے، اس کرہ ارض پہ باوقار قوم بن کے جینے کی خاطر فقط ایٹمی ڈیٹرنٹ کافی نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا وسیع تصور ہی قومی خود مختاری کی عکاسی کرتا ہے۔ شاید اسی تناظر میں دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی طاقتوں نے بظاہر جنگ کی تباہ کاریوں کی بدولت اجڑی ہوئی مملکتوں کی بحالی کے لئے عالمی بینک اور آئی ایم ایف جیسے جو بین الاقوامی

Read more

مستنصر حسین تارڑ: ”شہر خالی، کوچہ خالی“

اردو کی چار، پانچ کتابیں آخری بار خریدے بھی ایک سال ہو گیا تھا۔ آن لائن منگوائی تھیں جو کہ ترجمہ شدہ علی شریعتی کی تحریریں تھیں۔ درمیان میں انگریزی کی دو کتابیں بک شیلف کا حصہ بنیں لیکن اردو کی کتابوں کی باری نہیں آ سکی۔ خیر مہینہ پہلے بعد از نماز فجر، موبائل اٹھانے پر سنگ میل پبلشرز کی ایک پر کشش آفر سامنے آ گئی اور یکے بعد دیگرے پانچ کتابیں آرڈر کر دیں۔ اور ساری کتابوں

Read more

ڈاکٹر عرفان شاہ کا اعزاز: محمد شان الحق حقی دہلوی پر پہلا ڈاکٹریٹ مقالہ ( 2 )

میری پریشانی برادرم خالد احمد پر آشکار ہو چکی تھی انہوں نے اپنی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ مجھے آنکھ سے کچھ اشارہ کیا جس کا مطلب ہم یہ سمجھے کہ تحمل، تحمل۔ ظہرانے سے فراغت کے کچھ دیر کے بعد برادر محترم خالد احمد ڈرائنگ روم سے اٹھ کر لان کی طرف روانہ ہوئے اور لان میں پہنچ کر مجھے آواز دے کر بلایا ظفر معین ادھر آئیے، ہم برادرم خالد احمد کے پاس پہنچے تو وہ اتنی دیر میں

Read more

ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ

ترکی کی صدارتی دوڑ کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل کے آخری چند گھنٹے مزید سخت مقابلے میں تبدیل ہو گئے ہیں اور رجب طیب اردوغان اپنے 20 سالہ اقتدار میں میں مزید پانچ سال کی توسیع کے قریب ہیں۔

Read more

پاکستان کی تاریخ و سیاسی تجزیہ

اسلامی جمہوریہ پاکستان 1947 ء میں معرض وجود میں آیا۔ جس کے لئے انتھک محنت کی گئی۔ متحدہ ہندوستان میں مسلمان، ہندو اور دوسری اکائیاں مل کر برطانوی سامراج کے خلاف آزادی کی جدوجہد کر رہے تھے لیکن مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور ان کی آواز موثر طور پہچانے کے لئے 1906 ء میں مسلم لیگ کا قیام عمل لایا گیا۔ قائداعظم محمد علی جناح جو اس تک کانگریس کے ممبر تھے 1913 ء میں مسلم

Read more

تحریک انصاف، تبدیلی کا شکار

تحریک انصاف سیاسی طور پر عدم توازن کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ سیاسی منظر نامے پر نظر رکھنے والے افراد نے اس جماعت میں بھانت بھانت کے لوگوں کی شمولیت دیکھی ہے۔ پی ٹی آئی میں جم غفیر کی شمولیت کے اعتبار سے جہانگیر ترین بہت مشہور رہے ہیں پھر عمران خان اور ان کی راہیں جدا ہو گئیں، نو مئی کے پر سوز واقعہ کے بعد وہ اہم اہم نام جو ابتدا سے پی ٹی آئی کے ساتھ

Read more

کیا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہیے؟

8 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت سے کیا گرفتار کیا گیا ملک میں افراتفری پیدا ہو گئی اور ہر جانب توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ تھا، اب وہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا اس کی ڈیٹیل میں نہیں جاتے کیوں کہ وہ سب نے دیکھا اور سب سمجھ رہے ہیں کہ یہ کیوں ہوا، کیسے ہوا اور کس نے کیا۔ آج ہر کوئی خود کو محب وطن ثابت کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا

Read more

عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب جنھوں نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتا تھا اب انھیں پاکستانی اور اردو گلوکارہ کہلانے پر کچھ اعتراضات ہیں۔

Read more

’ہم سب ڈرٹی ہیری ہیں‘

یہ فلم ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں اور یہ فلم اتنی پرانی اور اس کا پلاٹ اتنا جانا پہچانا ہے کہ بنانے والے بھی سوچتے ہیں کہ لوگوں کو پتا چل ہی جائے گا کہ ہم کتنی قدیم چیز ہیں۔

Read more

فوج کے حوالے کیے گئے پی ٹی آئی کارکن: ’ریاست کو نوجوانوں کی اصلاح کرنی چاہیے انھیں دہشت گرد نہ بنائیں‘

نو مئی کو فوجی تنصیبات اور املاک پر حملوں میں مبینہ طور پر ’ملوث‘ افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 30 سے زیادہ کارکنوں کے مقدمات فوجی عدالتوں کے حوالے کر دیے گئے ہیں جس پر ان کے اہل خانہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

Read more

زمان پارک کی خالی گلیاں اور قومی خزانہ

کسی قوم کے سیاسی شعور کی پختگی کا ایک بنیادی پیمانہ شہریوں کے مابین پرامن سیاسی اختلاف رائے کے حق پر غیر مشروط اتفاق ہوتا ہے۔ اختلاف رائے کی اسی روایت سے جمہوری ثقافت کا یہ پہلو بھی برآمد ہوتا ہے کہ شہری سے کسی سیاسی رہنما، سیاسی جماعت یا سیاسی نصب العین کی غیر مشروط حمایت یا مخالفت کی توقع نہیں کی جاتی۔ شہری اپنے علم، مشاہدے، فکر، معاشی سوچ، سماجی ترجیحات اور سیاسی تجزیے کی بنیاد پر کسی

Read more

کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے کے لئے عدالتی کمیشن کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا ہے اور کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا اور اس میں اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس کے چیف جسٹس ارکان کے طور پر شامل تھے۔ کمیشن کا پہلا اجلاس معنقد ہو چکا ہے جبکہ دوسرا اجلاس ہفتہ

Read more

سانحہ 9 مئی

سوال یہ ہے کہ اچانک یہ فساد کیوں برپا ہوا؟ جبکہ بات تو ایک معمول کی گرفتاری کی تھی جس کی کسی قسم کی کوئی پریشانی نا تھی کیونکہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس بندیال ان کے خیر خواہ بیٹھے ہوئے تھے۔ تو پھر کیا آفت آ پڑی کہ 9 مئی کو چند گھنٹوں میں ہی ایک منظم شر پسندی شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کی ایک منظم فوج کے کئی گھروں اور گاڑیوں کو جلا کر خاکستر

Read more

غیر سیاسی مکالمے

غلاف ذکری ”بھائی غلاف ذکری التاخیری دینا“ ”یہ انگریزی فارمیسی ہے“ سیلز میں نے دکان کی بورڈ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ”ہم حکیمی دوائیں نہیں بیچتے“ ”ارے بھائی کنڈوم مانگ رہا ہوں delayed condom“ میں نے جل کر کہا ”تو یوں کہیں نہ“ وہ ہنسا ”ویسے یہ آئٹم شارٹ ہے آج کل“ ”کیوں بھائی اب اس کا ٹوڑا کیوں مچ گیا؟“ ”یہ لگژری آئٹم ہے آج کل امپورٹ پر پابندی ہے“ ”عجیب منطق ہے ایک طرف بچے پیدا

Read more

استخارہ میں نہ آیا ہے

میں تو اپنے بیٹے کے لیے چاند سی دلہن لاؤں گی، یہ جملہ اماں کے لبوں سے آج کل بار بار جاری ہو رہا تھا، چچی آئیں تھیں حال پوچھنے کو ان سے گفتگو میں کہیں بات اس طرف نکل گئیں یہ جملہ سنا، خالہ کا فون آیا ہوا تھا وہاں بھی یہی جملہ سننے کو ملا اور جب شام کو ہمسائے سے آنٹی راشدہ اپنے پوتے کی ولادت کے لڈو بانٹتے ہمارے گھر آئیں وہاں بھی یہی جملہ دہرایا

Read more

بد مست ہاتھیوں کا غول اور ہانکا

کوئی پانچ سال پہلے ایک خبر نظر سے گزری کہ بھارت کے مشرقی حصے میں اس بد مست ہاتھی کو مارنے کی تیاری کی جا رہی ہے جو گزشتہ کئی مہینوں کے دوران 15 لوگوں کو ہلاک کر چکا ہے۔ جنگلی حیات کے ادارے کے عہدے داروں نے کہا کہ ہماری اولین کوشش ہاتھی کو پکڑ نا ہے۔ اگر وہ کسی بھی طرح ہمارے کنٹرول میں نہ آیا تو پھر آخری چارہ کار کے طور پر اسے ہلاک کر دیا

Read more

پاکستانی سیاستدان گاندھی جی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

اس دنیا کی ہر چیز سے وہی کام لیا جا سکتا ہے جس کے لئے وہ بنی ہے۔ مثال کے طور پر گائے سے دودھ حاصل کیا جاتا ہے۔ اگر کسی گائے کو خوب چارہ ڈالا جائے اور اس کی صحت کا خیال رکھا جائے تا کہ اسے تیز رفتاری سے سفر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے تو ظاہر ہے کہ یہ ایک لاحاصل کوشش ہو گی۔ اگر کوئی مرغیاں پالے اور آخر میں یہ حساب کرنے بیٹھ جائے

Read more

ریلوے اسٹیشن جو انڈیا سے کٹ گیا

فورڈ واہ نہر منچن آباد (ضلع بہاول نگر) کے جنوب میں شہر کے پہلو کو چھو کر بہتی چلی جا رہی ہے۔ سورج اور نہر ایک ہی منزل کے مسافر لگتے ہیں۔ دونوں مشرق سے آتے ہیں اور مغرب کی طرف کسی ان دیکھی منزل کی طرف نکل جاتے ہیں۔ بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں ہیڈ سلیمانکی ہیڈ ورکس سے نکلنے والی فورڈ واہ اور صادقیہ نہریں پیاس سے سسکتے اور جلتے صحرائے چولستان کے لیے امرت دھارا ثابت

Read more

سیماب مظفر، ٹی وی کی ایک ناقابل فراموش میزبان اور اداکارہ

ایک محاورہ ہے ”پڑھے فارسی بیچے تیل“ یہ محاورہ سن دو ہزار کی دہائی میں شوبز میں آنے والی اس خوبرو دھان پان سی لڑکی پر صادق تو نہیں آتا جس نے کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کیا لیکن شو بزنس میں دل لگا کر کام کیا۔ سیماب نے اپنے اندر پوشیدہ فنکارہ کو سکول کے زمانے میں ہی دریافت کر لیا تھا۔ انہوں نے میٹرک کرتے ہی ریڈیو پر آڈیشن دیا اور کامیاب ہو گئیں۔ سکول کے زمانے سے ہی

Read more

میک اپ آرٹسٹ قمر عالی انتقال 18 مئی 2023

جب میں لاہور جاتا ہوں تو اکثر فلمی صحافی، محقق، فلم اور فلم سے متعلق کتابوں سے پیار کرنے والے ظفر اقبال سے ملاقات ہوتی ہے۔ چند ماہ ادھر انہوں نے فلمی دنیا کے ایک نامور میک اپ آرٹسٹ قمر عالی صاحب سے ان کے دفتر واقع ایور نیو اسٹوڈیوز میں میری ملاقات کا انتظام کرایا۔ اس ملاقات میں کی گئی بات چیت پڑھنے والوں کی دل چسپی کے لئے حاضر ہے : ” کیا آپ نے یہ شعبہ اپنی

Read more

’بی بی تم کیسی ہو‘: بے نظیر بھٹو کے سکھر جیل میں قید کے دن کیسے تھے؟

بینظیر بھٹو سکھر جیل کی اسیری کے دنوں پر لکھتی ہیں کہ ’صبح سویرے پنجرے کا دروازہ کھولتے اور ایک برائے نام کالی چائے ، ڈبل روٹی، برائے نام دال کا سوپ، ابلا ہوا کدو اور ہفتے میں دو بار مچھلی دوپہر و شام کے کھانے کے ساتھ لاتے ہیں۔‘

Read more

سلمان شاہ کی دوسری اور عمران خان کی تیسری کا سیاسی سفر

ایک پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں مجھے پنجاب میں ایک ادارے کے سربراہ کا انٹرویو کرنا تھا اور وہ شخصیت سابق وزیر و مشیر خزانہ محترم سلمان شاہ صاحب کی تھی۔ ان دنوں ملک میں پیپلز پارٹی کی مفاہمت والی اور پنجاب میں شہباز شریف کی دن رات کام کرنے کی شہرت والی سرکار تھی۔ میں جب سلمان شاہ صاحب کے گھر پہنچا تو وہ موجود تھا۔ انتہائی دھیمے لہجے میں بات کی ہر سوال کا جواب انتہائی اختصار

Read more

’مائنس ون‘ کی بازگشت: عمران خان کے علاوہ پارٹی کی قیادت کون کر سکتا ہے اور کیا نئی قیادت ووٹر کو قابلِ قبول ہو گی؟

تجزیہ کاروں کے مطابق تحریک انصاف کا ووٹر جو نوجوان ہے اور خصوصاً خواتین ووٹرز کا تعلق صرف عمران خان سے ہی ہے۔ تو کیا ایسی صورتحال میں اس پارٹی کے کارکنوں اور ووٹرز کے لیے کوئی اور قیادت قابل قبول ہو سکتی ہے یا نہیں؟

Read more

چین کی یہ خواہش ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام قائم ہو

چینی قونصلیٹ لاہور نے دورہ چین کا اہتمام کیا ہے اور حسب سابق میزبان چینی بھائی ہی ہیں۔ ان سطور کی تحریر کے وقت بیجنگ کی بلند و بالا عمارات اور ان عمارات میں پنہاں چینیوں کا عزم و ہمت میرے سامنے ہے کہ آپ سے بیجنگ سے مخاطب ہوں۔ 2019 کے بعد چین آمد ہوئی ہے اور اس لمبی جدائی کی وجہ سب جانتے ہیں بلکہ چہروں پر ماسک لگائے ہم سب ایک ہی وبا سے مقابلہ کر رہے

Read more

سیاست میں علما کا بڑھتا ہوا کردار

انگریزوں کی مسلم دشمن پالیسیوں اور انتہاپسند ہندو تنظیموں کی چیرہ دستیوں نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات میں غیرمعمولی اشتعال پیدا کر دیا تھا اور علما کا سیاست میں حصہ لینا وقت کی ایک فطری ضرورت بن گیا تھا۔ دراصل اٹھارہویں اور انیسویں صدی میں بڑی بڑی دینی تحریکیں اٹھتی اور مسلمانوں میں زبردست فکری اور سیاسی بیداری پیدا کرتی رہی تھیں۔ ان میں فرائضی تحریک، ریشمی رومال کی تحریک اور تحریک مجاہدین قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے ایک طرف

Read more

اگلے جنم موہے عمران نہ کیجیو

بڑے آدمی کی محرومیاں بھی بڑی ہوتی ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں معاشی، سماجی، سیاسی چوٹیوں پر براجمان کامیاب لوگوں کا ایک مختصر سا گروہ ہوتا ہے جن کے بارے میں دور سے دیکھنے والوں کا گمان ہوتا ہے کہ یہ کامرانی کے استعارے ہر طرح کی محرومی سے مبرا ہیں۔ مگر ایسا نہیں ہوتا۔ جون بھائی کا ارشاد ہے ”درونیانِ تسلی سے تو ملا ہے کبھی…عذابِ حسرتِ بیرونیاں تو کچھ بھی نہیں“۔ یعنی کھلاڑیوں کی حسرتوں کے مقابلے میں

Read more

اسد عمر کا ”اچھے دنوں“ کا انتظار

”ہم درد کے ماروں“ کو بالآخر مان لینا چاہیے کہ ”اپنے“ اپنے ہی رہتے ہیں۔ خدانخواستہ ان کے ہاتھوں لاہور کی خدیجہ شاہ سے منسوب کوئی حرکت نہ سرزد ہوجائے تو اکثر ان کی خطاﺅں کو درگزر کر دیا جاتا ہے۔ تازہ ترین مثال ہمارے ”اصل مالکوں“ کی جانب سے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کے ساتھ ہوا ”مشفقانہ“ سلوک ہے۔ 9 مئی کے بعد سے عمران خان کی بنائی جماعت کے خلاف کڑے وقت کا آغاز ہو

Read more

کیپیٹل ہل حملہ: امریکی ملیشیا کے سربراہ کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا

امریکہ میں ایک انتہائی دائیں بازو کی ملیشیا کے سربراہ کو کیپیٹل ہِل ہنگامہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں اٹھارہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

پاکستان میں کرپشن کلچر کا آغاز

وطن عزیز میں موجود کرپشن کلچر کے آغاز اور فروغ کے ڈانڈے ماضی قریب کے 4 بڑے واقعات میں سے ملتے ہیں۔ 1857 ء کی ناکام جنگ آزادی کے بعد انڈین معاشرہ انگریزی راج کی حمایت اور مخالفت میں تقسیم ہو گیا۔ انگریزوں نے اپنے حامیوں کو مختلف طریقوں سے نوازا جن میں جاگیروں کی شکل میں زرعی اراضی کی بندر بانٹ سے لے کر اعلیٰ سرکاری عہدوں اور کاروباری مواقعوں، سرکاری ٹھیکوں کی صورت میں اپنے وفاداروں کو معاشی

Read more

عمران خان صاحب، کے 9 مئی کو نائن الیون میں کس نے بدلا؟

عمران خان صاحب کا سیاسی مستقبل کافی ڈانواں ڈول دکھائی دے رہا ہے۔ 9 مئی کے بعد خان صاحب کی مقبولیت مسلسل زمین بوس ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ملک بھر میں پاک فوج سے یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے، بلکہ برطانیہ اور امریکہ میں بھی فوج مخالف عناصر کے خلاف احتجاج ہوا اور ’پاک فوج زندہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔ شومئی قسمت کی انتہاء ملاحظہ ہو کہ گرفتاری سے قبل کپتان نے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے 14

Read more

گریٹ والی آف سندھ

ہمارا ملک پاکستان آثار قدیمہ کا گڑھ ہے اور ہر صوبہ میں آثار قدیمہ میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے بے شمار ایسی جگہیں ہیں جن کو دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔ انہی میں سے ایک جگہ رنی کوٹ قلعہ ہے جس کے بارہ میں کہا جاتا ہے کہ یہ غالباً دنیا کا سب سے بڑا قلعہ ہے۔ اس کی دیوار کا گھیر بیس میل یا اکتیس کلو میٹرز ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قلعہ تالپوروں

Read more

نو مئی اور دیوار ندامت

وطن عزیز میں آج کل توبہ، معافی، پشیمانی، اور ندامت کا موسم چل رہا ہے۔ جسے دیکھو اپنے کیے پہ نادم ہے اور مستقبل میں مکمل پرہیزگاری کا یقین دلا رہا ہے۔ کوئی دوسروں کے کیے پہ نادم تو کوئی ’آپ کو دیکھ کے خوشی ہوئی‘ کہنے پہ پشیمان۔ جس رفتار سے توبہ کے دروازے پہ رش لگ رہا ہے لگتا یوں ہے کہ اس توبہ کشا مخلوق کی دیکھ بھال کے لئے الگ سے کوئی ادارہ قائم کرنا پڑے

Read more

صوبیدار رب نواز اور مسئلہ کشمیر

سید سعادت حسن منٹو سنہ 1955 میں انتقال کر گئے۔ ایک عظیم دماغ تھا جو ہم سے بچھڑ گیا لیکن اگر کچھ اور بھی جیے ہوتے تو یار لوگ انتظار یہی کرتے کہ آنکھیں موند لیں منٹو صاحب، تو پھر ہم بالیں کے پاس بیٹھ کر رو لیں گے، ابھی تو آپ زندہ ہیں۔ یوں تو ’منٹو صاحب‘ کے کام کی تفصیل و تفہیم مجھ سے ’پدی کے شوربے‘ کیا خاک سمجھا پائیں گے لیکن آج ہم منٹو کے ایک

Read more

عمران خان ورسز آل

کسی بھی سیاستدان کی کامیابی کی سب سے بڑی کسوٹی یہ ہوتی ہے کہ اس کے مخالفین خوفزدہ ہو کر اس کے خلاف متحد ہوتے جائیں۔ عمران کے کیس میں ایسا ہی ہوا ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک شخص کے خلاف تمام جماعتیں چاہے وہ دائیں بازو کی ہوں یا بائیں بازو کی متحد ہو گئی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ نے سب کو جھونک دیا ہے اس لڑائی

Read more

گوا، کابل اور ان کے درمیان ہے پاکستان

کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے دوست بدل سکتے ہیں مگر ہمسائے نہیں لیکن الحمدللہ ہماری ایک الگ ہی گنگا بہتی ہے کہ ہم شروع دن سے ایک بڑے ہمسایہ ملک کے ساتھ مسلسل کشمکش کا شکار ہیں۔ اس میں زیادہ قصور شاید ہمارے ہمسائے کا ہی ہو گا لیکن ہم بھی کسی موقعہ پر اس مسلسل کشمکش میں حصہ ڈالنے سے نہیں چوکتے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ شروع دن سے کشمیر ہمارے

Read more

کیا 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا؟

سوال نہایت اہمیت کا حامل ہے جبکہ جواب نہایت پیچیدہ پے۔ اس کا جواب حاصل کرنے کے لئے آپ کو ماضی کے کچھ واقعات کا تجزیہ کرنا پڑے گا۔ کیا عمران خان نے نے اپنے دور حکومت میں ٹی ٹی پی کے لوگوں کو جیلوں سے رہا کیا تھا؟ اور کیا عمران خان نے اپنے دور حکومت میں افغان بارڈر کھول کر افغان مہاجرین کو پاکستان میں آباد کاری میں سہولت فراہم کی تھی؟ وہ لوگ کون تھے؟ جس کی

Read more

پاکستان کو بزرگ سیاست دانوں سے بچاؤ

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بظاہر جمہوری نظام کام کر رہا ہے لیکن اس کے تمام اہم سیاسی قائدین 70 برس سے تجاوز کرچکے ہیں۔ دنیا کے جن ممالک میں شرح پیدائش کی شدید کمی کے سبب ریٹائرمنٹ کی عمر زیادہ مقرر کی جاتی ہے، وہاں بھی اس عمر تک کام کرنے کا مطالبہ نہیں کیا جاتا۔ پھر نہ جانے کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے سیاست دان ریٹائر ہونے اور مزید کام آگے بڑھانے کے لئے

Read more

ہم پیچھے کیوں رہ گئے؟

پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال ہمیشہ سے ہی عروج و زوال کا شکار رہی ہے۔ حالیہ سالوں میں، پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر کئی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ بے جوڑ حکومتی نظام، انتخابات، قومی اور بین الاقوامی تناؤ، اقتصادی مسائل، اور داخلی سیاسی تقسیم وغیرہ اسی سیاسی رسہ کشی کے نتائج ہیں۔ ایک وقت تھا کہ پاکستان کی فی کس آمدنی جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ تھی۔ لیکن آج کے اعداد و شمار کو دیکھا جائے تو

Read more

اعلیٰ فوجی افسران کو ’سٹریٹیجی‘ پڑھانے والی شیریں مزاری سیاست دان کیسے بنیں؟

شیریں مزاری پی ٹی آئی کے لیے اہم کیسے اور کیوں بنیں؟ اس کے لیے شیریں مزاری کی زندگی اور پاکستان کی حالیہ سیاست میں ان کے کردار پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

ڈرامہ ’تیرے بن‘: ’کیا رضامندی یا شوہر کے ساتھ جذبات میں بہہ کر کیے گئے سیکس کے بعد پچھتاوا ایسا نظر آتا ہے؟‘

پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی گذشتہ رات نشر ہونے والی قسط کے بعد شائقین مخمصے میں ہیں کہ دو پیار کرنے والے کردار میرب اور مرتسم مبینہ طور پر ’رضامندی سے بنائے جانے والے‘ جنسی تعلق کے بعد ندامت اور پچھتاوے کا شکار کیوں ہیں۔

Read more

چوکے پر پچاس ہزار، چھکے پر ایک لاکھ روپے۔۔۔ آئی پی ایل میں ’ایزی منی‘ کے خواہشمند نوجوان

کرکٹ کے بوکیز بیٹنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرط لگانے کے لیے خفیہ زبان استعمال کرتے ہیں، جیسے انگلی سے مراد ایک ہزار روپے، ہڈی کا مطلب دس ہزار جبکہ ٹانگ سے مراد ایک لاکھ روپے ہے۔

Read more

عمران خان کی فاشسٹ تحریک اور جوانوں کا مستقبل!

اطالوی تاریخ داں، فلسفی، نقاد، ناول نگار اور سیاسی و سماجی مبصر ”امبرٹو۔ ایکو“ نے ”ار۔ فاشزم“ کے نام سے فاشزم پر ایک طویل مضمون لکھا۔ مضمون کا ایک اہم نقطہ یہ ہے کہ ہر فاشسٹ تحریک کے مرکز میں ایک کلٹش پرسنیلٹی (جتھہ ساز شخصیت) لازمی طور پر موجود ہوتی ہے۔ ان کے مضمون کے اہم نقاط کچھ یوں ہیں : ”فاشسٹ لیڈر ہمیشہ کلٹ بناتا ہے، جدیدیت کی مخالفت کرتا اور ماضی کی مثالیں دیتا ہے۔ اس کی

Read more

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اب اپنے ملک میں پیسے کیوں کم بھیج رہے ہیں؟

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں ترسیلات زر میں پچھلے مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مگر غیریقینی سیاسی صورتحال ، روپے کی ریکارڈ تنزلی، خلیجی ممالک میں پاکستانی ورکرز کی تعداد میں کمی اور عالمی حالات سمیت وہ کیا عوامل ہیں جو اس صورتحال کا باعث بن رہے ہیں؟

Read more

عمران خان کو فوج نہیں، سیاسی پارٹیاں بچا سکتی ہیں!

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت دھیرے دھیرے پارٹی سے لاتعلقی اختیار کر رہی ہے لیکن پارٹی چیئرمین ابھی تک یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ’طاقت ور عناصر‘ ان سے بات چیت کریں گے اور شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔ آج فواد چوہدری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دو ہفتے کی قید سے رہائی کے فوری بعد پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

برمنگھم میں پنجابی، پوٹھوہاری اور پہاڑی زبان و ادب کا میلہ

چند دن پہلے برطانیہ کی ادبی تنظیم ”جاگ“ کے بینر تلے برمنگھم میں ہونے والے پنجابی اور پہاڑی زبان و ادب کے میلے میں شرکت کا موقع ملا۔ اس میلے کا اہتمام ادبی تنظیم جاگ نے 13 مئی 2023 ء کو ساؤتھ اینڈ سٹی کالج سوہو روڈ کیمپس اور ہینڈز ورتھ لائبریری برمنگھم میں کیا تھا۔ سوہو روڈ سکھ اکثریتی آبادی کا علاقہ ہے۔ میلے میں شرکت کے لیے بیس پاؤنڈ کا ٹکٹ ہونے کے باوجود علم و ادب اور

Read more

کیا اسی لئے ”پاکستان“ حاصل کیا تھا؟

تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ابتدائی برسوں میں ہی ”جیو اور جینے دو “ کی بات دفن کر کے لاٹھی پکڑ لی گئی تھی اور سب کو ہانکنا شروع کر دیا گیا تھا۔ اس ملک کو اپنا ”ملک“ سمجھ کر نہ پہلے چلایا گیا نہ اب چلایا جا رہا ہے۔ بلکہ ایک لیبارٹری بنا رکھا ہے۔ مصنوعی سیاست دان اور مصنوعی سیاسی جماعتیں لیبارٹری میں تیار کر کے کچھ عرصہ ان کو چلانے کے بعد بعد ازاں سب کو مختلف

Read more

سیاسی طاقت کی حقیقت

وطن عزیز میں سیاسی طاقت کی حقیقت یہ ہے کہ حقیقت میں آج تک کوئی اس کا ادراک نہیں کر پایا۔ بیساکھیوں کے ذریعے ملنے والے سہارے کو اپنی طاقت سمجھ کر جو لوگ آپے سے باہر ہوتے ہیں۔ وہ کھیل سے ہی باہر ہو جاتے ہیں۔ پھونک پھونک کر قدم اٹھانے کے بجائے جب یہ سر پٹ دوڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو پھر نہ کوئی بیساکھیاں بچتی ہیں اور نہ ہی کوئی سہارا بچتا ہے۔ اعتراض کوشش پر

Read more

یہ امریکہ نہیں آساں…

آج یہ روداد میں اس لیے بیان کر رہی ہوں کیونکہ پاکستان کے سینکڑوں نہیں ہزاروں خاندان ان مصائب کو جھیل رہے ہیں جو مجھے اور میری بیٹی کو جھیلنے پڑے۔ یہ بات شروع ہوئی 2017 کے اختتام دسمبر سے جب میرے قریب ہی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے بیٹے کے لیے میری بیٹی کا رشتہ طلب کیا وہ پوری فیملی امریکہ ہجرت کر کے جا رہی تھی جب یہ بات کھلی تو قریبی رفقاء کی مخالفت اور موافقت

Read more

عمران خان کو فوج نہیں سیاسی پارٹیاں مشکل سے بچا سکتی ہیں!

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت دھیرے دھیرے پارٹی سے لاتعلقی اختیار کر رہی ہے لیکن پارٹی چیئرمین ابھی تک یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ’طاقت ور عناصر‘ ان سے بات چیت کریں گے اور شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔ آج فواد چوہدری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دو ہفتے کی قید سے رہائی کے فوری بعد پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

کامریڈ حیدر بخش جتوئی: عظیم وطن دوست کسان رہنما

کامریڈ حیدر بخش جتوئی ایک عظیم سندھ کے ساتھ ساتھ مزدور اور کسان دوست رہنما تھے۔ جس کی رگ رگ میں سندھ کے غریبوں ہاریوں کا درد تھا۔ ان کی دھڑکنوں میں سندھ سے محبت خون کی طرح دؤڑتی تھی، ان کی سانسوں میں مزدورں اور کسانوں کے حقوق کا درد شامل تھا۔ سندھ کے کسانوں سے محبت میں ان کا دل درد کا دریا تھا۔ انہوں نے ہاریوں اور ان کے حقوق کے لیے آخری دم تک لڑتے انگریز

Read more

درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : اختر حسین جعفری

تین جون انیس سو بانوے کو بدھ کا دن تھا۔ دریائے رائن کے کنارے آباد تاریخی شہر کولون کے راڈربرگ گورٹل پر واقع ریڈیو دوئچے ویلے، دی وائس آف جرمنی کی بلند بالا عمارت کی آٹھویں منزل پر اردو سروس کا عملہ معمول کی مصروفیات میں مگن تھا۔ شام کے پروگرام کے لیے موضوعات کا چناؤ اور ذمہ داریاں تقسیم کر کے کیفے ٹیریا میں ناشتہ کیا گیا تھا۔ جنوب ایشیائی نشریات کے انچارج ڈاکٹر گوئبل گروس کو ”ہیلو“ کہتے

Read more

ہم کیا کر سکتے ہیں؟

یہ جملہ اپنے اندر وسیع معنی رکھتا ہے۔ پاکستانی سماج میں ہر دوسرا شخص یہی جملہ دہراتے ہوئے خود کو پتلی گلی سے نکالنے کی کوشش میں دکھائی دیتا ہے۔ ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اس جملے میں لفظ ”ہم“ کا صیغہ جمع کا ہے واحد نہیں۔ اس کو یوں کہا جائے کہ ”میں کیا کر سکتا ہوں“ تب بات بنتی ہے اور بات آگے بڑھتی ہے۔ ”ہم“ اور ”میں“ میں معمولی فرق گرامر کا ہو سکتا ہے، معنی کا

Read more

ڈیجیٹل مردم شماری میں نظر آنے والی واضح بے ضابطگیاں

ادارہ شماریات کی جانب سے پانچ بار توسیع کے بعد بالآخر مردم شماری کا کام ختم کر دیا گیا ہے ۔ ساتویں مردم شماری (جسے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا نام بھی دیا گیا ہے ) کا آغاز یکم مارچ سے ہوا تھا۔ شیڈول کے مطابق مردم شماری کا عمل ایک ماہ میں مکمل کیا جانا تھا جس میں پہلی بار 10 اپریل پھر 15 اپریل اس کے بعد 20 اپریل جبکہ چوتھی بار 30 اپریل تک توسیع کی گئی

Read more

سیاست دانوں کی آمدنی: حلیمہ سعدیہ کے معصومانہ سوالات

میری چھوٹی بیٹی حلیمہ سعدیہ جو کہ ابھی نویں جماعت کے امتحانات سے فارغ ہوئی ہے گزشتہ شب کو اس نے اچانک ایک سوال پوچھ لیا کہنے لگی کہ بابا یہ جو سیاست دان ہوتے ہیں ان کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے اس کے غیر متوقع اور اچانک سوال میں گڑ بڑا گیا اور چند لمحے کے لئے خاموش ہو گیا کہ اسے کیا جواب دوں اس سوال سے اندازہ ہوا کہ ہماری آج کی نسل جس گھٹن زدہ ماحول

Read more

کیا ہم ایک بھلکڑ قوم ہیں؟

جب بھی یونی ورسٹی اور کالج کے دوستوں سے ملاقات ہوتی ہے تو ایک سلسلہ چل نکلتا ہے ایک دوسرے کو اپنی صبح و شام کی مصروفیات سے آگاہ کرنے کا، جس کا ایک مستقل حصہ ہوتا ہے یوٹیوب اور فیس بک سے اپنی من پسند موسیقی، شاعری، اور تخلیق سنانے کا۔ کسی دوست نے کوئی نظم لکھی ہو، کوئی تحریر چھپوائی ہو، یا کسی نئے سیاسی سماجی موضوع بارے کچھ نیا جانا ہو تو وہ سنانا شروع کر دیتا

Read more

قائد اعظم کی پاکستانیوں کے نام چٹھی

میرے پیارے پاکستانیو! دنیا میں کافی قومیں پاگل پن کر رہی ہیں پر تم سب تو بالکل باؤلے ہو گئے ہو۔ میں خط لکھنے کا قائل نہیں کیوں کہ پڑھنا، لکھنا سوچنا یہ اس قوم سے کہیں دور چلا گیا ہے۔ اب کوئی سوشل میڈیا ٹائپ کی چیز ہے جو میرے پاکستانیوں کے لیے حرف آخر بن گئی ہے۔ اس پر جو ہوتا ہے اس پر ایمان یقین محکم سب کر لیتے ہیں۔ میں خط کیوں لکھ رہا ہوں؟ کافی

Read more

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

علامہ خادم حسین رضوی کسی کو یاد ہیں؟ کہیں سے ایک جھکڑ آیا اور ہوا ہو گیا۔ علامہ طاہر القادری کسی کی یادداشت میں ہیں؟ انھوں نے دو بار آرڈر پر مال تیار کیا، جہاں ہے اور جیسا ہے، کی بنیاد پر بیچا اور نکل لیے، مگر مولانا فضل الرحمان نہ تو کوئی جھکڑ ہیں، نہ ہی آرڈر پر مال تیار کرنے والے بلکہ وہ پہلے ضرورت پیدا کرتے ہیں اور پھر اس ضرورت کے اعتبار سے مال تیار کرتے

Read more

سنانے لگی ہوں چائے ڈے کی یہ داستان عشق

لو بھئی اب یہ دن منانے کی روایات تو خوب ہی پیر پسارتی جا رہی ہے۔ لیبر ڈے، ماں، باپ، عورت اور اب خیر سے چائے ڈے کا نیا اور جی جان جیسا پیارا شوشہ شروع ہو گیا ہے۔ ”ہائے چائے“ ۔ سچی بڑی ہی دلچسپ اور حسین یادیں اس سانولی سانولی محبوبہ کے ساتھ وابستہ ہیں۔ اب پڑھیے۔ بچپن چائے کے حوالے سے ہرگز ہرگز خوشگوار نہ تھا۔ بلکہ اگر سچ کہوں تو کئی حوالوں سے بڑا باغیانہ سا

Read more

مردان: فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث چھ ملزمان کے مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی کے کیس میں چھ ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔

Read more

معصوم عثمانی: اک ہیرا آدمی

یہ 1973 کے موسم گرما کی بات ہے۔ ایک دن، تیسرے پہر، ریڈیو پاکستان کے سینیئر رپورٹر تنویر صدیقی ایک بزرگ اور ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ پاکستان ٹیلیویژن کے چکلالہ سنٹر پہ آئے۔ ان دنوں رضی احمد رضوی نیوز ایڈیٹر ہوتے تھے، وہ اس وقت نیوز روم میں نہیں تھے، اتفاق سے میں موجود تھا۔ رپورٹنگ کے حوالے سے تنویر صدیقی سے ہماری یاد اللہ تھی۔ صدیقی صاحب نے بزرگ کا تعارف کرایا: ”موسٰی عثمانی صاحب ہیں، ہمارے سینیئر

Read more