جب لال لال لہرائے گا
کل ننگرپارکر سے منتخب سندھ اسمبلی کے میمبر، مہا کرپٹ، لوٹا ابن لوٹا، سندھ کا سب سے بڑا کنٹریکٹر، FWO سے کارونجھر کی لیز چھڑوا خود تھر کے بے تاج بادشاہ بننے کے خواب دیکھنے والا، عرب شہزادوں کا خاندانی غلام، جناب قاسم سراج سومرو نے خبر بریک کرنے سے پہلے لکھا ”جب سرخ ہوگا”۔ مجھے اسی وقت لگا اب ہماری یوتھ کو گمراہ کرنے کا پلان تیار ہو چکا ہے۔ اور خبر ٹویٹ کی کہ ”سندھ کابینہ نے طلبہ
Read more











































































