علم بغیر عمل
وہ علم جس سے انسان کا سکون برباد ہو جا تا ہے وہ ہے بغیر عمل کے علم بناتے رہنا انسان بہت سی کتابیں تو پڑھتا ہے اور شاید اصولوں اور قواعد کی زندہ جاوید مثال بھی ہے، لیکن عمل زیرو ہے، ایسا علم جو نیت نہ بنے اور وہ نیت عزم نہ بنے، اور عزم بننے کے بعد کوئی نتیجہ نہ لائے اور نتیجہ لانے کے بعد انسان کی اصلاح نہ کر سکے تو ایسا علم انسان کو گمراہ
Read more

















































































