کچھ احمقانہ باتیں

ہر آدمی کے اندر ایک ایسی خاصیت ہوتی ہے کہ اگر تجزیہ کیا جائے تو اس میں ضرور ایک نہ ایک ایسی خوبی یا خامی نظر آئی گی کہ جس کے ذریعے اس کو ڈسا یا ورغلایا جا سکتا ہے تو اب چونکہ معاشرہ یا قوم افراد سے مل کر بنتا ہے تو اس لحاظ سے پشتون قوم الحمدللہ کافی حد تک اسلام پسند ہے لیکن جب بھی حقوق، سہولیات اور امن دینے کی نوبت آتی ہے تو پشتون کو

Read more

کیا بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی نوکریوں کے لیے خطرہ ہے؟

مجھ کو لگتا ہے کہ کتنے ہی بدلتے ہوئے زمانوں میں یہ سوال مستقل پوچھا جاتا رہا ہو گا کہ کیا نیا زمانہ ہم سے ہمارا کام چھین لے گا، نہیں معلوم کے اہل علم اس کا کیا جواب دیتے ہوں گے ۔ ہر زمانے کی طرح آج بھی ہمیں اس سوال کا سامنا ہے۔ آج ہم جس دور میں جی رہے ہیں اسے مصنوعی ذہانت اور سیکھتی مشینوں کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ جہاں ایک طرف نئی سہولتوں کی

Read more

ایک فرد ایک ووٹ کا اصول اور مذہبی اقلیتیں

”ایک فرد، ایک ووٹ، انتخابات میں رائے دہندگان کی جمہوری سیاسی برابری اور نمائندگی کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ یہ نعرہ 1880 کے آس پاس انگریزی زبان میں استعمال ہوا، جب برطانوی ٹریڈ یونینسٹ جارج ہاویل نے سیاسی پمفلٹ میں“ ایک شخص، ایک ووٹ ”کا جملہ استعمال کیا۔ 20 ویں صدی کے وسط سے آخر تک غیر آباد کاری کے دور اور قومی خودمختاری کی جدوجہد کے دوران، یہ نعرہ ترقی پذیر ممالک میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوا۔“ پاکستان

Read more

میری علی کے حجام کی خاموش دکان اور انتخابی اتحاد کی گونج

میر علی کی حجام کی دکانوں میں زندگی کی خاموشی، اور موت کی آہٹ نے مانوس آوازوں کی جگہ ایک ٹھنڈی خاموشی نے لے لی ہے، یہ ایک الم ناک سانحے کے نتیجے میں ہوا جب چھ معصوم حجاموں کی جان انتہا پسندوں نے لے لی۔ پاکستان کے اس ویران کونے میں، جو افغانستان کی مسلسل بدلتی ریت سے متصل ہے، خوف ایک مستقل ساتھی بن گیا ہے۔ وحشیانہ قتل، جن کا تعلق مبینہ طور پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان

Read more

ضلع کشمور کے بیس ہزار سے زائد اقلیتی برادری سیاسی پارٹیوں سے نالاں

اقلیتی برادری کو آنے والے عام انتخابات میں سیاسی جماعتیں صرف ووٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں، جبکہ پارٹیوں میں شامل سینئرز رہنماؤں کو اقلیتی سمجھ کر انہیں کسی خاص عہدے پر آنا گوارا سمجھتی ہیں، اسی لیے ضلع کی سیاسی، کاروباری ہندو اور باگڑی برادری کے رہنماؤں نے سیاسی جماعتوں سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ میں مقیم ہندو کہتے ہیں کہ بیس سالوں سے ایک ہی سیاسی جماعت اسمبلی کی خصوصی نشست نہیں دی ہے، اگر الیکشن

Read more

جعلی سیاست

بچپن میں سنتے تھے کہ سیاست تو عوامی فلاح کا کام ہے، جس کو عوامی مشکلات کو جاننے اور پھر ان کو حل کرنے میں دلچسپی ہوتی تھی وہ عوامی فلاح کے موزوں پر پورا اترتے ہوئے الیکشن لڑنے اور پھر بڑے عہدوں پر بیٹھ کر عوام کے درپیش مسائل کو حل کرنے کا اہل ہوتا تھا جب بڑے ہوئے تو دیکھا یہاں سیاست کا مرکز عوامی فلاح نہیں بلکہ اپنی فلاح ہوتی ہے۔ لاکھوں روپے خرچ کر کے الیکشن

Read more

کیا جناح اور نہرو انگریز کے ایجنٹ تھے؟

بھارتی اپنے بچوں کو یہ پڑھاتے ہیں کہ جناح انگریز کے ایجنٹ تھے اور ہم اپنے بچوں کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ نہرو انگریز کے ایجنٹ تھے۔ وہاں دلیل یہ دی جاتی ہے کہ انگریز تقسیم کر کے متحدہ ہندوستان میں موجود غیر معمولی ترقی کے امکانات کو نا صرف روکنا چاہتا تھا بلکہ ایک ایسی کمزور ریاست بھی چاہتا تھا جسے خطے میں روس، چین اور ہند کے خلاف استعمال کر سکے۔ جناح چونکہ تقسیم کے سب سے

Read more

پاکستانی امریکی ڈاکٹر غلام مجتبی

میں پاکستان سے ذہانت کے اخراج پر اکثر کڑھتا رہتا ہوں۔ مجھے جب بھی موقع ملتا ہے میں اس موضوع پر ضرور لکھتا ہوں مگر جب تک ملک کے سیاسی و معاشی حالات ٹھیک نہیں ہوتے اور امن و امان کی صورتحال بحال نہیں ہو جاتی ہے محنتی، محب وطن اور ذہین لوگوں کے ملک سے باہر جانے کا یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔ روزگار کی مد میں باہر جانے والے ان پاکستانیوں کو ”سمندر پار پاکستانیز“ کہا جاتا

Read more

شاعر بلوچستان، مبارک قاضی

محمود درویش کو کون نہیں جانتا ( معروف عربی ادیب، ماہر لسانیات اور شاعر ) ۔ اور ریٹا نامی ایک لڑکی سے بے حد محبت کی تھی۔ لیکن اس نے اپنے وطن کی محبت میں، اس لڑکی کی محبت کو ٹھکرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں درویش سے اسے چھوڑنے کی وجہ پوچھی گئی، تو اس نے کہا: ”میں اس لڑکی سے کیسے محبت کر سکتا ہوں، جو نابلس اور القدس میں میرے ملک کی

Read more

ریاست جموں و کشمیر پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے؟

سپریم کورٹ آف انڈیا کی 5 رکنی بنچ نے 11 دسمبر 2023 کو چیف جسٹس ڈی وائی چندرا چوڑ کی سربراہی میں تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد متفقہ طور ’جموں کشمیر تنظیم نو بل کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسے دو یوٹیز میں تقسیم کرنے کے انڈین مرکزی حکومت کے 2019 کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو

Read more

جو ’اہل دل‘ ہیں، مختلف ہیں ’اہل ظاہر‘ سے

یقیناً آپ کو بھی کبھی نہ کبھی اس ’سفاک‘ ، ’بے رحم‘ اور کسی حد تک ’حقیقت پسندانہ نقطۂ نظر کا سامنا کرنا پڑا ہو گا جس میں اکثر کہا جاتا ہے کہ اگر فلاں شخص اپنے علم یا صلاحیتوں کے باوجود زندگی میں‘ ناکام ’ہے تو یہ صرف اس کی اپنی خطا ہے۔ یہ خیال بھی پیش کیا جاتا ہے کہ اگر اس نے اپنی صلاحیتوں کو ‘ صحیح ’سمت کی طرف موڑا ہوتا، تو اس کے معاشی حالات

Read more

ہو کا عالم

بازاروں میں سناٹا، گلیوں میں ویرانی، خالی سڑکیں، گھروں میں محصور ڈرے سہمے ہوئے لوگ، ہسپتالوں میں سسکتی زندگیاں، حکومتی پابندیاں، روزمرہ کے معمولات زندگی پریشان کن، مستقبل کے اندیشے حیران کن اور بریکنگ نیوز کے نام پہ سنسنی پھیلاتی خبریں ہی کرونا کے دنوں میں مستقل معمول تھا۔ ان سب معاملات کے باوجود بھی نا گزیر کاموں کی تکمیل کے لئے کچھ راہیں رکھی گئی تھیں۔ مخصوص طرز کی برقی (الیکٹرانک) کاغذی کارروائی کے بعد طے شدہ ضابطے اور

Read more

دوزخ سے نکلتی پگڈنڈی (افسانہ)

ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔ شہر کی ویران گلیوں نے رات کے اندھیرے کی چادر اوڑھ لی تھی اور جیسے سناٹا گلیوں میں رقص کر رہا تھا اور اس رقص کے ردھم پر ارمغان نشہ آور سگریٹ سے کش لگاتے منہ سے دھواں نکالتے ہوئے خود کلامی میں لڑکھڑاتے قدم اٹھاتے کہتا جا رہا تھا ”کیا سرور ہے؟ اس سناٹے میں بھی جنت کا سماں ہے۔ ہر طرف سکون ہی سکون۔ کوئی دکھ نہیں۔ کوئی فکر نہیں۔ واہ کیا

Read more

قانون کشش کا ایک پہلو

Thoughts turn into words and words become actions that come with likly results. یعنی خیالات الفاظ بن جاتے ہیں اور الفاظ اعمال جو اپنے مطابق نتائج لاتے ہیں۔ ادھر ارشاد ہے کہ بے شک عملوں کا دار و مدار نیتوں پر ہے۔ مگر ہم نے اس بات کو نہایت محدود کینوس پر پرکھا ہے۔ آئیے آج کینوس کو تھوڑا سا پھیلاتے ہیں۔ قانون کشش یا law of attraction ویسے تو ایک بہت ہی قدیم موضوع ہے اور اس پر بے

Read more

کیا ’سچ‘ اخلاقی بندشوں سے ماورا ہوتا ہے؟

کسی بھی تصور مسئلے یا قضیے کا تجزیہ کیے بغیر اسے سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ انسانی عقل تجزیہ اور ترکیب کے عمل سے گزرے بغیر حقیقی ادراک حاصل نہیں کر سکتی۔ تجزیہ کو ہم یہاں خاص معنوں میں استعمال کر رہے ہیں۔ تجزیہ کا لغوی مطلب ہوتا ہے چیزوں کو ان کے اجزائے ترکیبی میں بانٹ کر دیکھنا۔ ہر جزو کو بغور دیکھنا۔ چیز کو ہر دو زاویوں سے پرکھا جائے گا، جزوی اور کلی۔ سچ کیا ہوتا ہے؟

Read more

سال نو الخدمت اور فلسطین

عبدالحادی ایک فلسطینی بچہ ہے جو اسرائیل کی طرف سے ہونے والی حالیہ بمباری میں اپنے تمام اہل خانہ کو کھو چکا ہے۔ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں عبدالحادی جیسے بہت سے بچے آسمان کی طرف اس امید سے دیکھ رہے تھے کہ کب آسمان سے ان کے حصے کا بم انہیں اپنی لپیٹ میں لے کر انہیں اسی جگہ پہنچا دے گا جہاں ان کے والدین اور دیگر دوست موجود ہیں۔ اسرائیل اور فلسطین

Read more

نواب اکبر خان بگٹی: سیاست اور شخصیت

کل تک وہ غدار ملک آج اس کی تصویر پاکستان سیکرٹریٹ میں؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام کی ریل گاڑی چلتی ہے؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کے نام پر کرکٹ سٹیڈیم؟ کل تک وہ غدار ملک آج اس کی یاد میں مختلف شاہراہ بنائے جا رہے ہیں؟ سچی بات تو یہ ہے کہ آج سے چند سال پہلے تک میں بھی اپنی کم علمی کی وجہ سے ان کو اتنا اچھا نہیں سمجھتا

Read more

سیاسی لاڈلوں کی خاطر

ملک کی موجودہ سیاسی، سماجی اور معاشی صورتحال کو دیکھا جائے اور پھر آج سے 30 تا 40 سال پہلے کے حالات کا جائزہ لیں تو اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے کہ ہم نے ترقی کی بجائے تنزلی کی ہے۔ آج جو لوگ 50 سے 60 سال کے پیٹے میں ہیں وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ”پرانا پاکستان اچھا تھا“ ہم خود اپنے بزرگوں سے مسلسل سنتے چلے آ رہے ہیں کہ، ”پتر! پہلے حالات

Read more

بین المذاہب ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟

پچھلے ماہ مجھے ایک گروپ کے ساتھ لاہور کے کچھ مذہبی اور تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع ملا۔ اس گروپ کی خوبصورتی یہ تھی کہ اس میں مختلف مذاہب کے لوگ شامل تھے۔ فی الحال مختلف گروپ سے مراد مسیحی اور مسلم ہی لوگ تھے جس کو ارینج ہمارے علاقہ کی ایک مشہور سماجی تنظیم ایوارڈ کے ایک پروگرام ”اڑان“ نے کیا تھا۔ گروپ میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکے لڑکیوں کی تھی جن کی عمریں کوئی لگ بھک سولہ سے

Read more

چین امریکہ سفارتی تعلقات کے 45 برس

اس میں کوئی شک نہیں کہ چین امریکہ تعلقات اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات ہیں اور دونوں بڑی طاقتوں کا عالمی اثر و رسوخ، انہیں دنیا میں ممتاز مقام پر فائز کرتا ہے۔ یہ بھی ایک اچھی علامت ہے کہ حالیہ عرصے میں دونوں ممالک کے اعلیٰ رہنماؤں کے درمیان تعمیری رابطے کیے گئے ہیں۔ اسی سلسلے کی تازہ کڑی چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان چین

Read more

ہم ایک سال مزید پرانے ہو گئے

عمر رفتہ کی مانند سن تئیس بھی قصۂ پارینہ ہوا اور ہم ایک سال مزید پرانے ہو گئے۔ سال مہینوں میں، مہینے ہفتوں میں، ہفتے دنوں میں اور دن گھنٹوں میں ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے کوئی پیچھے لگا ہو۔ کوئی صاحب تدبیر ایسا نہیں جو وقت کو روکے۔ صبح و شام کا اس تیزی سے ہونا، زندگی کے تمام ہونے کا پیش خیمہ ہی تو ہے۔ بے کار کی مصروفیت اور خود ساختہ عجیب و غریب لائف سٹائل نے

Read more

سال نو 2024 کیا رنگ لائے گا؟

یہ حقیقت خداوندی ہے کہ پہر سے گھنٹے، گھنٹوں سے دن، دنوں سے ہفتے، ہفتوں سے سال اور سالوں سے صدیاں معرض وجود میں آتی ہیں۔ روز اول سے یہ سلسلہ تواتر و تسلسل کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ انسان کی زندگی کی پرکار بچپن جوانی اور بڑھاپے کا دائرہ بنا کر ختم ہو جاتی ہے۔ یہ حقیقت کسی ایک فرد، معاشرے، قوم یا ملک پر ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ یہ یکسانیت کا عنصر اقوام عالم کے منظر نامہ

Read more

نیا سال اور ہماری ترجیحات

حسین تاج رضوی نے کہا تھا ڈھلی جو شام نظر سے اتر گیا سورج سورج غروب ہونے کا منظر مجھے ہمیشہ سے بہت پسند رہا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دنیا میں دو منظر میرے پسندیدہ ترین مناظر ہیں۔ ایک، نیلگوں سمندر کے کنارے بیٹھ کر سورج کو غروب ہوتے دیکھنا اور دوسرا کسی بلند پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھ کر سورج کو ڈوبتے دیکھنا۔ پچھلے چند سالوں سے میرا یہ معمول رہا ہے کہ میں بطور خاص سال

Read more

سنا ہے سال بدلے گا

میں ٹرین میں بیٹھا تھا اور میرے ساتھ والی نشست خالی تھی، چہرے پر کچھ نیا جان لینے کا تجسس نمایاں تھا۔ اچانک میرے ساتھ والی سیٹ پر روشنی کی کرن میرے ساتھ والی نشست پر براجمان ہو گئی۔ پہلے پہل تو میں اپنی کم معرفت کی وجہ سے اسے نہ پہچان سکا مگر کچھ احساس ضرور ہوا کہ کوئی راہ دکھانے والی ذات میرے ساتھ والی نشست پر براجمان ہے۔ اس احساس نے میرے تیور بدل دیے تھے جس

Read more

حرمین شریفین میں چند روز

کافی سالوں سے تمنا تھی کہ اللہ تعالٰی اور اس کے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حضور حاضری دی جائے۔ منظوری کا بڑی بے تابی سے انتظار تھا۔ یہ بھی خواہش تھی کہ یہ حاضری والد صاحب کے ساتھ دی جائے تاہم ان کی صحت اور تین اکتوبر 2023 ء کو ان کے وصال کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو سکا۔ موسم سرما کی تعطیلات کی وجہ سے یہ حاضری 25 دسمبر 2023

Read more

ہیپی نیو ائر

عموماً لوگ نئے سال کا آغاز وغیرہ دعاؤں، نیک تمناؤں سے کرتے ہیں۔ اچھی نیت کسی بھی کام کے آغاز کا ایک اچھا طریقہ ہے۔ ہمارے ہاں لیکن کچھ لوگ اب ہیپی نیو ائر کہتے ہوئے ڈبل مائنڈڈ ہو جاتے ہیں ایک طرف اس مبارکباد کی کوئی منطقی توجیح انہیں سمجھ نہیں آتی۔ پھر دوسری طرف انہیں خلش ہوتی ہے کہ ہجری سال کیا کہے گا۔ جس کے آغاز کا علم تو عموماً نو محرم کو ہی ہوتا ہے اور

Read more

شیص پارک: خورفکان (شارجہ) کا پرکشش مقام

متحدہ عرب امارات اپنے منفرد خطوں کے لیے دنیا بھر میں خاص شناخت رکھتا ہے۔ یہ مقام بیرونی سرگرمیوں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، خاص طور پر سال کے سرد مہینوں میں وادی شیص زائرین کے لیے پرکشش مقام ہے۔ شارجہ کے بالکل مضافات میں خورفکان میں حجر پہاڑوں کے خوبصورت پس منظر میں شیص پارک سیر و تفریح کے لیے ایک پرسکون مقام کی حیثیت رکھتا ہے۔ ( 1 ) مقام: شیص پارک وادی شیص میں خورفکان روڈ

Read more

نائی کی دکان

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

کہانی: منٹگمری حصہ سات

کہانی کار : وقار مصطفی سپرا فلاور مین کی عدالت میں آج پانچ قتلوں کے کیس کی سماعت تھی۔ تفصیل اس کی یہ کہ: گاما نام کے ایک مقامی کو گھوڑی پال مربعہ الاٹ ہوا۔ بعد از وفات آس کی جو کہ باعمر 110 سال ہوئی۔ مربعہ اس کے دو درجن لواحقین میں وجہ تنازع بنا۔ جو کہ اس کی لاش ابھی گھر میں ہی تھی آپس میں لڑ پڑے۔ اور مزید 6 افراد موقع پر ہی مارے گئے۔ سب

Read more

نفرت کے بیج اور محبت کی ہوا

جو بویا جاتا ہے وہی کاٹا جاتا ہے اور سچ یہی ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے، یہ دنیا مکافات عمل ہے لیکن کچھ ایسا بھی ہوتا ہے کہ بیج بویا جاتا ہے لیکن کھیت کو اجاڑ دیا جاتا ہے تو فصل حاصل نہیں ہوتی لیکن نتیجہ پھر بھی نکلتا ہے۔ نفرت کا بیج نہایت زہریلا ہوتا ہے، کوشش یہی کی جاوے کہ ایسی نوبت نہ آوے، اگر غلطی ہو جائے تو حتی الامکان یہی کرنا چاہیے کہ فصل

Read more

نئے سال کی خوشیاں 2024

پچھلے دنوں ایک دلچسپ خاکہ دیکھنے کوملا جس میں ایک طرف کچھ لوگ پر جوش طریقے سے جشن منا رہے ہیں اور ہلہ گلہ کرتے نظر آرہے ہیں اور دوسری طرف دو ایلیین (خلائی مخلوق ) ایک دوسرے سے مکالمہ کر رہے ہیں۔ ایک پوچھتا ہے کہ اس سیارے کی یہ مخلوق کس بات کی خوشی منا رہی ہے، دوسرا ایلیین جواب میں کہتا ہے کہ میری معلومات کے مطابق ان کے سیارے نے سورج کے گرد ایک چکر مکمل

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط سوم) اکبر بگٹی کا قتل

صدر ضیا نے اپنی غیر آئینی حکومت کے استحکام کے لیے بلوچ سرداروں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔ افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف کامیاب جہاد کے لیے پرامن اور مستحکم بلوچستان ضروری تھا۔ چنانچہ 1980 کی دہائی میں بلوچ سرداروں کی معاونت کے ساتھ شعوری طور پر ریاستی نگرانی میں جہاد پروجیکٹ شروع کیا گیا۔ مختلف بلوچ سردار جہاد میں مختلف وجوہات کی بنیاد پر شریک ہوئے۔ جیسے افغان اشرافیہ سے پرانے تعلقات، ریاست اور اداروں کی وفاداری۔

Read more

انسان، معراج انسانیت اور ہم

اللہ تعالٰی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اس دنیا میں بھیجا۔ اسے عقل و فہم سے نوازا تا کہ یہ اس کائنات کے رازوں کو مسخر کرتے ہوئے اپنے رب کو پہچانے اور نہ صرف ایک دوسرے سے پیار و محبت کرتے ہوئے زندگی بسر کریں بلکہ چرند و پرند کے ساتھ بھی احسن سلوک کرتے ہوئے زیست بسر کریں۔ حیوان ناطق ہونے کے ناتے انسان جس طرح نوازا گیا وہیں اس پر بھاری ذمہ بھی ڈالی گئی

Read more

جو پھول سجانے تھے مجھے تیری جبیں پر

وہ دیکھو اک لاش پڑی ہے وہ دیکھو اک لاش پڑی ہے جنگل کی آگ کی طرح یہ خبر گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لیتی سرد پڑتی سماعتوں میں انگارے کے مانند اترنے لگی۔ اس خبر کو پھیلاتی موبائل فونز کی بجتی گھنٹیاں دلوں سے دھڑکنوں کی ترتیب چھیننے لگیں۔ خوف و ہراس سے آنکھوں کے ڈھیلے پھیلائے لوگ مقتل کی جانب چلنے لگے۔ ہائے ہائے بالکل جوان تھا، ہائے یہ کس کا بیٹا ہے۔ ابھی تو اس کی داڑھی

Read more

نیا سال کیسا ہو گا، گزشتہ سال 2023 بدترین سال ثابت ہوا

نیا سال 2024 شروع ہو گیا ہے۔ نئے سال میں نئے نئے چیلنجز ہیں، خاص طور پر امن امان کی بحالی، بدامنی، لاقانونیت، قتل و غارت، اغوا برائے تاوان، لینڈ گریبن، بیروزگاری اور بدعنوانی کا خاتمہ شامل ہے۔ نئے سال کی عوام سے امیدیں وابستہ ہیں، جہاں نئے سال کی خوشیاں منائی جاتی ہیں وہیں پر گزشتہ سال کے دکھ، درد، مسائل پریشانیاں بھی بھولی نہیں جاتی ہیں، سال 2023 کا آخری دن 31 دسمبر کئی مسائل، بحران، پریشانیاں، دکھ

Read more

الوداع 2023

ڈرتے دل سے 2023 کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ اس سال پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہر غیر قانونی، غیر انسانی اور غیر جمہوری حربے کو استعمال کیا گیا۔ پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما عمران خان کو 9 مئی کو ہائی کورٹ نے جس غیر اخلاقی، غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا، سیاسی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر 9 مئی پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی ورکروں کے پر

Read more

دو ہزار چوبیس کے انتخابات کا ”لاڈلا“

قدیم اساتذہ میں سے کسی ماہر انشاء پرداز نے ایک شاہکار نثر پارہ تخلیق کیا۔ وہ تھا درجنوں مضامین کا ایک مضمون۔ یہ مضمون خاص طور پر کمزور طالب علموں کو املا کرا دیا جاتا تھا۔ معمولی سے رد و بدل کے بعد اسے سوالیہ پرچہ کے مطابق ڈھال کر ممتحن کے حضور پیش کر دیا جاتا۔ یہ انگریزی میں بھی ترجمہ ہوا۔ یہ ابھی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اکثر طلبہ کے لیے کسی نعمت عظمیٰ سے کم

Read more

”بھیگتی آنکھ کا دکھ“ از ڈاکٹر عائشہ ظفر:چند تاثرات

ڈاکٹر عائشہ ظفر معاصر اردو شاعری بالخصوص اردو غزل میں ایک اہم اور خوشگوار اضافہ ہے۔ ان کا اولین شعری مجموعہ ”بھیگتی آنکھ کا دکھ“ حال ہی میں شائع ہوا۔ ان کی شعری کائنات میں حیران کن حد تک تازہ کاری نظر آتی ہے۔ وہ اپنی قوت متخیلہ جو شعری دنیا تخلیق کرتی ہیں وہ رومانویت کے خوش رنگ پھولوں اور خوشبوؤں میں بسی ہے۔ عائشہ ظفر جواں جذبات، سریلے نغمات اور نازک خیالات کی شاعرہ ہیں۔ ان کی شاعری

Read more

شرپسندی سے مظلومیت کا سفر

9 اور 10 مئی کی منظم بغاوت کے وقت پوری تحریک انصاف ملک بھر میں ایسے سڑکوں پر اودھم مچا رہی تھی جیسے وہ پے در پے دشمن کے قلعے فتح کر رہی ہے۔ جناح ہاؤس لاہور کو جلانا ہو، پشاور میں ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ جلانا ہو یا راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ ہو، ہر طرف ملک میں آگ لگادی گئی۔ یہ معمول کی کوئی گرفتار پر عوامی ردعمل نہیں تھا بلکہ ایک منظم بغاوت

Read more

درد آشنا

"امی میں اتنی جلدی کیسے ایڈوانس تنخواہ مانگ سکتی ہوں۔ باس بھی کیا سوچیں گے کہ تین ماہ ٹھیک سے مکمل ہوئے نہیں اور محترمہ ہر ماہ کی یکم سے قبل ہی تنخواہ کا راگ الاپنے کو تیار بیٹھی ہوتی ہیں۔ پھر یہ بھی تو سوچیں کہ میں کون سا کوئی افسر لگ گئی ہوں، ایک معمولی سی بس ہوسٹس ہی تو ہوں” لہجہ میں عجیب سی جھنجھلاہٹ تھی۔ ایک وقفے سے موبائل کال کی دوسری جانب ہونے والی گفتگو

Read more

امن کے فروغ اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے میں مذہبی رہنماؤں کا کردار

امن ایک ایسی کیفیت، احساس اور جذبے کا نام ہے جس میں معاشرے کا ہر فرد انفرادی سطح پر اپنی زندگی، جائیداد اور دیگر حقوق کو محفوظ تصور کرتا ہے۔ اور بطور مجموعی، قوم اپنے وسائل، اختیارات اور ملکی معاملات کو بغیر کسی بیرونی دباؤ کے استعمال کرنے کی قوت رکھتی ہے۔ سادہ الفاظ میں کسی بھی ملک میں ذاتی، اجتماعی، سیاسی، معاشرتی، معاشی اور ثقافتی معاملات کا کسی بھی قسم کے دباؤ اور خوف کے بغیر طے پانا امن

Read more

سال نو اور غزہ: امسال زندگی نہ کسی کی وبال ہو

دنیا کے آٹھ بلین سے زیادہ باشندے 2023 ء کو الوداع کرنے کے بعد 2024 ء کو خوش آمدید کہہ چکے ہیں۔ عالمی سیاسی عدم استحکام، جنگوں اور روز مرہ زندگی کے ہوشربا اخراجات نے متوازن زندگی بسر کرنا انسانوں کے لیے مشکل سے مشکل تر بنا دیا ہے۔ نئے سال کا سب سے پہلے آغاز نیوزی لینڈ سے، اس کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلوں پر ایک ملین سے زیادہ افراد کی ”نیو ائر پارٹی“ کے اجتماع

Read more

بل فائٹنگ اور انسانی نفس

بل فائٹنگ ہسپانوی ثقافت کا قدیم اور روایتی کھیل ہے جس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ”خطروں کے کھلاڑی“ کہا جاتا ہے۔ یہ کھیل دنیا کے چند مغربی ملکوں میں بہت مقبول کھیل ہے۔ اس کھیل کا آغاز سپین میں دو ہزار سال پہلے ہوا۔ فرانس میں اس کھیل کو ”کوریڈاک“ کے نام سے جانا جاتا ہے جو ایک روایت، ایک تفریح اور بیل کے ساتھ ایک رقص ہے۔ کوریڈا جس میں، عام طور پر چمکتا ہوا لباس پہنے

Read more

یورپی سیاست کا نیا رخ

یورپ آج کل جن اندرونی مسائل سے نبردآزما ہے وہ خاصی بے چینی کا موجب ہے مگر ان مسائل کا زیادہ شکار مسلمان نظر آتے ہیں چونکہ وہ بنیادی طور پہ آسان ہدف ہیں لہذا انہیں مختلف ہتھکنڈوں سے ستایا جا رہا ہے۔ نسلی تعصب کی علمبردار انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں نظر آتی ہیں جو اس تعصب کو بڑھاوا دینے میں شب و روز مصروف دکھائی دیتی ہیں مگر انہیں عوامی پذیرائی بھی مل رہی ہے جو خاصی

Read more

 بلوچستان کی شورش: گر مستقبل ہوں تمہارا تو آ کر بچا لو مجھ کو

بلوچستان میں قومی مفاد اور عوام کی فلاح و بہبود کا تقاضا ہے کہ حالات پرامن ہوں تاکہ عام لوگ ’بالخصوص نوجوان طبقہ قومی تعمیر و ترقی کے عمل میں بھرپور حصہ لے۔ گلزار امام شنبے اور سرفراز احمد بنگلزئی پہلے جنگجو کمانڈر نہیں جو ہتھیار پھینک کر مرکزی دھارے میں شامل ہوئے۔ اس سے قبل بھی کئی کمانڈرز، مرکزی دھارے میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ اس کے باوجود پچھلے کچھ عرصہ میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

ڈاکٹر سہیل زبیری: کائنات کے رازوں کا متلاشی سائنسدان

میری خوش قسمتی رہی ہے کہ مجھے چھوٹی عمر میں ہی بڑے لوگ ملے، جنہوں نے مجھے زندگی اور کائنات کو دیکھنے کے لیے بڑا سوچنے کی ترغیب دی۔ زندگی کے سفر میں، زندگی کے مقصد کی تلاش میں چند ایسے نایاب ہیرے ملے، جنہوں نے زندگی کے مقصد کو بامقصد بنا دیا۔ اسی سفر میں معروف ماہر نفسیات اور مصنف ڈاکٹر خالد سہیل بھی میرے لیے ایک دریافت تھے، جن کی بدولت علم کا ایک نیا کارواں ملا اور

Read more

دیمک (افسانہ)

گرمی کی شدت ہو تو ہر انسان ہوا کے جھونکوں کی تلاش میں رہتا ہے۔ گھر کا وہ کونہ ڈھونڈتا ہے جہاں ہوا کا گزر ہو۔ زینت بھی گرمی کو کم کرنے کی ناکام کوشش میں تھی کہ وہ حویلی کے بیرونی دروازے کے اوپر بنی بالکنی پر جا بیٹھی اور اس بالکنی کی بیرونی کھڑکیاں کھول دیں۔ ہوا کا گزر ہوا تو زینت نے سکھ کا سانس لیا۔ اس حویلی میں بہت سے گھر رہتے تھے۔ ہر گھر میں

Read more

سیاہ رات میں خودکلامی

جنوری کا آفتاب طلوع ہوتا ہے، احساس گزرتا ہے کہ امید کی کرن آنگن میں اتر رہی ہے۔ منڈیر پہ اترتی، سرما کے سورج کی مدھم شعاع، رات کے ٹھنڈے اوس زدہ فرش پہ پڑتی ہے، گداز حرارت کی فرحت میں لطف کا سماں بندھ جاتا ہے۔ زندگی میں سنہرے خواب اور رومانوی آرزوؤں کی مہک زدہ فضا کے چھانے کا احساس ہوتا ہے۔ شب میں نیند کی بانہوں میں تسکین ملتی ہے اور دن کے اجالے میں اسیر خواب،

Read more

الوداع، اے زندگی: ایک سچے واقعہ پر مبنی قصہ

غربت کے غموں کا مارا شاہد دوسری جماعت کا طالب علم تھا۔ ایک دن اس کے باپ نے کہا کہ وہ اسکول سے واپسی پر سیٹھ عابد کے گھر چلے جایا کرے۔ وہ جو فرمائیں ان کے کام کرے اور جب تک وہ چاہیں وہیں رہے۔ شاہد کے کلاس فیلوز اسکول سے واپس آ کر ہوم ورک کرتے اور گراؤنڈ جا کر کھیل کود میں خوب رنگ رلیاں منانے لگتے۔ لیکن شاہدا سکول سے واپسی پر سیٹھ عابد کے گھر

Read more

نیا سال، نیا عزم

انسانی فطرت کا حصہ ہے کہ وہ ہر نئی چیز کو بڑے جوش و جذبے اور بڑی احتیاط و فکر کے ساتھ استعمال کرتا ہے۔ پرانی چیز کے برتنے میں کوئی کمی رہ گئی ہو یا نئی چیز بڑی مشکل سے حاصل ہوئی ہو تو وہ اپنی یا دوسروں کی کمی کوتاہیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی چیز کے استعمال کے لیے منصوبہ بندی کرتا ہے، پروگرام تشکیل دیتا تاکہ نئی چیز کو زیادہ سے زیادہ کار آمد بنا سکے۔

Read more

طارق بلوچ صحرائی کی کتاب ”کتبے سے تراشی زندگی“ تعارفی مطالعہ

معاصر کہانی کاروں میں ایک اہم نام طارق بلوچ صحرائی کا ہے۔ صحرائی سے میری پہلی شناسائی ماریہ عروج کے سٹیٹس دیکھنے سے ہوئی جب وہ طارق بلوچ صحرائی کی مختلف کہانیوں سے چھوٹے چھوٹے اقتباسات کو اپنے واٹس ایپ کی زینت بناتی تھی۔ ماریہ گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد میں کیمسٹری کی سٹوڈنٹ تھی۔ سائنس کے مضامین اپنی جگہ لیکن لٹریچر سے بہت لگاوٴ رکھتی تھی۔ محترمہ کے سٹیٹس پر صحرائی کی تحریریں دیکھ دیکھ کے میری پیاس

Read more

سب کا اپنا اپنا چاند

سطح سمندر سے تقریباً 2100 میٹر کی بلندی پر واقع اپنے آبائی گاؤں، ارنیاں سراں میں آج کی رات ایک بار پھر چودھویں کا چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، آج دسمبر 2023 کی اٹھائیسویں رات ہے اور تین دن بعد 2024 شروع ہو جائے گا، مگر میں آج اس چودھویں کے چاند میں وہ تمام چیزیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جو بچپن میں بڑی آسانی سے دکھائی دے جاتی تھیں اور

Read more

پی ٹی آئی کی مظلومیت اور حقیقت

آج ملک میں ایک عجیب سی فضا بنی ہوئی ہے۔ سیاسی سٹیج کے سبھی اداکار اپنے اعمال اور اپنی روٹی کا حساب دینا پسند نہیں کر رہے۔ عشرے بیت گئے، نسلیں جوان ہو گئیں مگر اب تک اختیار اور پیٹ کی بھوک ختم نہیں ہوئی۔ ”ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔ بہت نکلے میرے ارماں، لیکن پھر بھی کم نکلے“ ۔ سچی بات ہے کہ میدان کے باہر بیٹھ کر ”ہدایت کاری“ کرنا بہت آسان، مگر میدان میں

Read more

ماہ رنگ اور بقا کی جنگ، مزاحمت کی نشان

بلوچستان کی تاریخ لکھی جائے گی اس میں مزاحمت کے کئی روشن باب ہوں گے اس میں مزاحمت جو ہر سطح پر کی گئی۔ مزاحمت جس میں کسی دین اور مذہب کی تفریق نہیں تھی۔ مزاحمت کے یہ باب قربانیوں سے عبارت ہیں یہ وہ زمانہ ہے جب بلوچستان کی تاریخ بن رہی ہے ایک طرف ظالم کا استبداد ہے اور دوسری طرف حریت کا جذبہ اور پھر 2023 کا سال کی گرد سے ابھرتا ہوا 21 دسمبر کا جو

Read more

سال نو کا فورٹ بلنڈر

امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر ایک قلعہ ہے جو ”فورٹ بلنڈر“ کے نام سے مشہور ہے۔ اس قلعہ کی وجہ شہرت ایک بہت دلچسپ واقعہ ہے جو ان لوگوں کے لیے انتہائی سبق آموز ہے جو سال بھر غلطیاں تو کرتے ہیں مگر نیا سال شروع ہونے پر ان سے کبھی عبرت نہیں پکڑتے ہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ سنہ 1812 ء میں امریکہ اور کینیڈا کے درمیان جنگ کے دوران امریکیوں کو احساس ہوا کہ انہیں کینیڈا

Read more

انتخابات۔ فقط رسمی کیوں؟

ہر گزرتا دن تاریخ بن رہا ہے اور اس تاریخ کو بدلنے کے لئے کتنی ہی کوششیں کی جاتی رہی ہیں لیکن تاریخ کہاں بدلنے والی ہے، اس کو جتنی مرضی بدلنے کی کوشش کی جائے لیکن پھر ایک سچ ہزار جھوٹ کے آگے آ کھڑا ہوتا ہے، جو ایک بار تاریخ میں لکھا جا چکا وہ قدغن میں بھی گونجے گی تخت پر بھی۔ مختصر یہی کہ تاریخ کا قتل ممکن نہیں۔ سیاسی اور معاشی عدم استحکام سے لڑتا

Read more

سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023ء : مقامی زبان و ادب کے مشاہیر (حصہ اول)

سرائیکی زبان و ادب کے اجلاس کی روداد اس اجلاس کی روداد لکھنے میں زیادہ وقت لگنے کی وجہ ہمارے خیال کی کروٹ ہے کہ اگر کشید فکر نہیں تو بھی اردو دان طبقے کو سرائیکی مشاہیر سے متعارف کرانے کے لیے ان کا جو تعارف پیش کیا جا رہا ہے وہی قلم بند کروں کہ شاید کوئی ان کے تفکر کا جویا پیدا ہو کہ ابھی چند دن قبل کہیں پڑھا تھا کہ باہر کی کسی جامعہ میں ایک

Read more

بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے ایچ ای سی کا نیا اقدام

نوجوان کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں پاکستان کی آبادی میں بھی نوجوانوں کی آبادی کی تعداد تقریباً 67 ٪ ہیں جو کہ آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں۔ ان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اور ان کی نا قابل یقین صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے مثبت مواقع فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ ماہرین عمرانیات کے مطابق نوجوانوں کے مسائل پر موثر انداز میں کام نہیں کیا

Read more

یہ افسانہ نہیں، بکواس ہے!

گیریژن ہال میں سامعین کو معروف افسانہ نگار میرن صاحب کے اسٹیج پر آنے اور ان کا افسانہ ”زندگی“ ان کی زبانی سننے کا شدید انتظار تھا۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں اور میرن صاحب بڑی شان و شوکت سے اسٹیج پر نمودار ہوئے۔ میرن صاحب کو پہلے زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور پھر انھوں نے اپنا افسانہ سنانا شروع کیا۔ ”جیونی کے جنگل میں شیر نے ہرنوں کے ریوڑ کا تعاقب کیا۔ ریوڑ بھاگنے لگا۔ شیر

Read more

عورت کا استحصال اور عہد جدید

لاکھوں سال انسان ایک ایسے سماج میں رہا ہے جس میں طبقاتی تقسیم وجود نہیں رکھتی تھی۔ جس میں ذاتی ملکیت کا کوئی تصور نہیں تھا۔ اس دور میں گزر بسر کے ذرائع شکار اور پھل اکٹھا کرنے کے تھے۔ اس سماج میں عورتوں اور مردوں کی ذمہ داری شکار کرنا جبکہ عورتوں کی ذمہ داری بچوں کی دیکھ بھال کرنا ہوتی تھی۔ یہ تقسیم اس وجہ سے نہیں تھی کہ عورتیں کمزور ہیں اور شکار جیسے عمل میں کوئی

Read more

سیاست اور ملکی مسائل

معاشرے میں تفریق کی بڑی وجوہات مذہب، سیاست اور علاقائی لسانیت ہے جس کی بنا پر ہر کوئی اپنے اپنے بیانیے کو تقویت دینے میں مگن ہے اور ہر گروہ اپنی دلیل کو حرف آخر سمجھتا ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں لکیر بڑھتی جا رہی ہے۔ اگر مذہب کی بات کریں تو تمام مذاہب و فرقے رواداری اور باہمی اتحاد کا درس دیتے ہیں لیکن نہ جانے پھر بھی معاشرے میں اس کا عملی جامعہ بہت کم کیوں

Read more

نازک موڑ سے نکالنے کا فیصلہ کس نے کرنا ہے؟

غالباً اس وقت کے نامور صحافی ہوں ہمارے اجداد ہوں یا قیام پاکستان کے بعد جنم لینے والے تمام افراد سب ہی اس بات پر متفق ہوں گے کہ انہوں نے پاکستان سے متعلق یہ جملہ اپنے وقت کے یا بچپن سے لے کر اب تک ہر حاکم وقت سے ضرور سنا ہے کہ پاکستان ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ یقیناً قارئین بھی اس بات سے متفق ہوں گے کہ انہوں نے بھی اپنی زندگی میں جملہ ضرور

Read more

چین کی سفارتی ترجیحات کا خاکہ

ابھی حال ہی میں چین کے اعلیٰ حکام کی جانب سے ملک کی سفارتی ترجیحات اور خارجہ امور سے متعلق مرکزی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں نئے دور میں چینی خصوصیات کی حامل بڑے ملک کی سفارتکاری کی تاریخی کامیابیوں اور قیمتی تجربے کا منظم انداز میں جائزہ لیا، نئے سفر میں چین کے خارجہ امور کے ماحول اور تاریخی مشن پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور عہد

Read more

ہمارے اور ان کے مسائل میں فرق

ہمارے اور ان کے مسائل کے درمیان بہت ہی بڑی خلا ہے کیونکہ ہمارا مسئلہ ”لاپتا افراد“ ہے ان کا مسئلہ ”لاپتا کتا یا گدھا“ ہے ہمارا مسئلہ ”تعلیم اور تدریس“ ہے ان کا مسئلہ ”فلاں نے شادی میں کون سا جوڑا پہننا“ ہے ہمارا مسئلہ ”گیس، پانی اور بجلی“ ہے ان کا مسئلہ ”آج ڈنر یا لنچ کون سے ہوٹل میں کرنا“ ہے ہمارا مسئلہ ”اپنے ہی شہر میں کاروباری مراکز کا قیام“ ہے ان کا مسئلہ ”ہنی مون

Read more

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی یاد میں

27 دسمبر کے سیاہ دن کو دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کی حیثیت سے یاد رکھا جاتا ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنا اندھیرا اور سکوت نہیں دیکھا جتنا 27 دسمبر 2007 کی رات مری روڈ پر تھا۔ فضاء دکھ اور درد کو سمیٹنے میں مصروف تھی مگر درد کی شدت بہت زیادہ تھی۔ کیونکہ ایک معصوم اور پرامن خاتون کا لاشہ مری روڈ کے ہسپتال میں پڑا تھا۔ وار کرنے والے اپنا مشن مکمل

Read more

زبان و بیان زبان انسان کی مشترکہ میراث ہے

یہ زبان ہی ہے جس سے ایک فرد دوسرے فرد سے گفتگو خواہ کہہ کر ہو یا لکھ کر کر سکتا ہے۔ اگر زبان نہ ہوتی تو شاید انسان اور جانور میں کوئی زیادہ فرق نہ ہوتا۔ دنیا نے اس وقت جو ترقی کی ہے اس کے پیچھے ماضی کا علم اور تجربہ ہے۔ ماضی کا علم اور تجربہ ہمیں کتابوں کی صورت میں دستیاب ہے۔ جبکہ موجودہ علم جو زیادہ تر لکھا جا چکا ہے تاہم جو لکھنے والے

Read more

آدھے ادھورے خواب

اس سے پہلے کہ میں یہ عرض کروں کہ یہ ناول فلاں صاحب کا ہے یہ ناول خود ببانگ دھل کہہ رہا ہے کہ میں ڈاکٹر شاہد صدیقی کا لکھا ہوا فن پارہ ہوں۔ اور یہ ناول خود اپنے دعوے کے سپورٹ میں اپنے ہی بطن سے دلائل پیش کرتا ہے اور وہ یہ کہ یہ ناول کسی خاص مقصد اور منصوبے سے لکھا گیا ہے لیکن اس منصوبے میں جملہ مشاہدات، تجربات سے جو تخیل اور تخیل سے جو

Read more

تیسری عالمی جنگ

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ دراصل تیسری جنگ عظیم کا آغاز ہے۔ امریکہ میں 11 ستمبر کے حملوں کو دوسری جنگ عظیم میں پرل ہاربر پر ہونے والے حملے سے مماثلت دی گئی جس کے بعد امریکہ کو جنگ کا جواز مل گیا تھا۔ اگرچہ بہت سے لوگ اسے افسانہ قرار دیں گے لیکن پہلے یوکرائن روس اور اب فلسطین اسرائیل جنگ کے پس منظر تیزی سے بدلتے بین الاقوامی حالات کے تناظر میں،

Read more

انتخابات اور ملک کی سیاسی صورتحال؟

ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 ء کو ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کر دیا ہے۔ اب انتخابات نہ ہونے کے متعلق ابہام اور قیاس آرائیاں ختم ہو چکی ہیں۔ ملک میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں۔ لیکن ملک میں موجود سینکڑوں سیاسی جماعتیں ہونے کے باوجود صرف چند بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جو ملک پر حکمرانی کرتی

Read more

بلوچستان، ایک عالمی شکار گاہ

عمومی تاثر اصل حقائق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ جب ایک تاثر دل و دماغ میں راسخ اور شکوک و شبہات کی آکاس بیل بن جائے تو محض لفاظی اور لایعنی دعوؤں سے یہ تاثر زائل نہیں کیا جاسکتا۔ ایسی صورت میں گوشواروں اور حقائق ناموں کا کھیل مضحکہ خیز تماشا بن جاتا ہے۔ رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ بلوچستان ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ بدقسمتی سے یہ

Read more

آبادیاتی ادب (مزاح)

نو آبادیاتی ادب کی اصطلاح سے اہل ادب یقیناً آگاہ ہیں۔ مگر ہم یہاں آبادیاتی ادب متعارف کروانے چلے ہیں۔ بڑھتی آبادی اور اس کے مسائل کو ہر دور میں شعراء اور ادباء نے اپنے اپنے انداز میں ادب کا حصہ بنایا۔ اب انکار نہیں کہ اپنے ہاں ادب کی جگہ بھی صرف بچے پیدا ہوتے ہیں۔ اقبال نے اس مٹی کے نم ہونے کا مژدہ سنایا تھا پر اس قوم کے کارہائے نمایاں کو دیکھتے ہوئے دلاور فگار لکھتے

Read more

سرمایہ دارانہ نظام کی گرفت

آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلیں جائیں طاقتور طبقہ چاہتا ہے کہ اس کے زور بازو کا سورج ہمیشہ سوا نیزے پر رہے اور اسے کبھی گرہن نہ لگے۔ وہ اپنی طاقت کو بچانے کے لیے ہر ممکن حد تک جانے کو تیار ہوتا ہے۔ اس کے لیے دوسروں کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ طاقتور ہمیشہ چاہتا ہے کہ صرف اسی کی مرضی چلے چاہے وہ غلط ہو یا صحیح۔ موجودہ دور میں طاقتور طبقے میں

Read more

امن اور ریاستی اداروں کا کردار

امن، سماج کی اس کیفیت کا نام ہے جہاں معاملات زندگی بغیر کسی خوف، تفریق اور خوف پر تشدد اختلافات کے چل رہے ہوں۔ امن کا تصور کسی بھی معاشرے میں تشدد کی غیر موجودگی یا پھر صحت مند، مثبت بین الاقوامی یا بین الانسانی تعلقات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ ریاست سے مراد سیاسی طور پر ایک منظم ملت جو کم و بیش آزاد ہوتی ہے اور اس کے قبضہ و تصرف میں ایک مستقل اور معین علاقہ ہوتا

Read more

ناول: دو لوگ

مصنف: گلزار صاحب (انڈیا) تبصرہ اور تاثرات: عرفان علی جناح (ڈنور) گلزار صاحب کی آواز ان کے ناول ”دو لوگ“ میں گونجتی رہی ہے بالکل کبھی ہلکی اور کبھی بھاری، کبھی افسردہ، کہیں ہر وہ دانشور آواز دکھائی دینے لگتی ہے ماسٹر فضل کی صورت تو کبھی کرم سنگھ کی صورت یقین صادق کا روپ دھار لیتی ہے۔ جس کا فضل ماسٹر پر تو ایسے یقین تھا جیسے گرو گرنتھ صاحب پر! گلزار صاحب کا حاصل مطالعہ بھی اس ناول

Read more

وڈیرا شاہی اور سرداری نظام سے انتخابی عمل غیر شفاف

الیکشن جیتنے والے قومی و صوبائی نمائندے اپنی اپنی اسمبلیوں میں پہنچ کر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم الیکشن جیت کر آئے ہیں مگر ہمیشہ کہا یہ جاتا ہے کہ ان میں سے کچھ نمائندے یا تو دھاندلی کر کے جیت جاتے ہیں یا پھر وڈیروں سے ووٹ خرید کر کے جیت جاتے ہیں، یہ بھی سچ ہے کہ جب وڈیرے سردار اپنی قوم اور اپنے کاشتکاروں کو استعمال کر کے ان سے ان کی مرضی کے خلاف ووٹ

Read more

ہماری اکثریت سیاست سے نالاں کیوں ہیں

ہماری اکثریت کی اجتماعی نفسیات پر اصل سیاست کا اثر و رسوخ انتہائی قلیل ہے۔ لیکن یہ اکثریت جس سیاسی مکالموں اور بحثوں میں الجھے ہوئے ہیں وہ سیاست تو نہیں ہے البتہ اشرافیہ کی سرگرمیوں کا ازسر نو جائزہ ہے اور یہ سرسری اور سطحی خیالات ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ہاں معتبر تبصرے بھی کہتے ہیں۔ عصر حاضر میں سیاست کے ساتھ ساتھ دیگر حلقے بھی اکثریتی گفتگو کے دھارے میں آچکے ہیں مثلاً جس میں معیشت اور کرپشن

Read more

علامہ فضل حق خیر آبادی، الثورۃ الہندیہ اور جنگ آزادی

ہندوستان میں مغلوں کی تمکنت اور جلالت کے ٹمٹماتے چراغ ابھی آخری سانسیں لے رہے تھے۔ جو اگرچہ زمانے کے دستبرد او ر تند و تیز ناموافق ہواؤں سے دور رکھے گئے تھے۔ تاہم ان کا گل ہو نا نوشتہ تقدیر ٹھہرا تھا۔ جا بجا انسانی سروں کے مینار بنا کر اور سلطان ابراہیم لودھی کو شکست دے کر ہند پر قبضہ کرنے والے ظہیرالدین بابر کے خانوادہ کے آخری تاجدار کی زمام اقتدا ر محض اپنے قلعہ کی چاردیواری

Read more

پاکستان میں کشمیر پہ مزید پسپائی کی سوچ

ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے ضلع راوجوری اور پونچھ میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے آزادی کی مسلح مزاحمتی تحریک میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور اس دوران درجنوں ہندوستانی فوجی فریڈم فائٹرز کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ گزشتہ چند ماہ میں ہندوستانی فوج پہ ہونے والے مسلسل حملوں کی صورتحال میں پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ واقع ان اضلاع میں ہندوستانی فوج کے آپریشن مسلسل انداز میں جاری ہیں اور اس دوران جنگل کے

Read more

ایک حلقے کی پچھتر فیصد پولنگ اسٹیشنز میں سہولیات کا فقدان

سندھ کے شمالی ضلع جیکب آباد کی آبادی 1174097 ہے، جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 497578 ہے، ضلع میں مرد ووٹرز کی تعداد 266015 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 231563 ہے۔ جیکب آباد ضلع سے ایک رکن قومی اسمبلی جبکہ 3 ارکان صوبائی اسمبلی سے منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں پہنچتے ہیں جو ضلع کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے ذمہ دار ہیں، لیکن حالات اس کے برعکس ہیں اور اس بار الیکشن کے موقع پر ووٹرز پولنگ اسٹیشنز پر

Read more

ڈیجیٹل دور میں روحانی سکون و اطمینان کی راہ

آج ہماری تعلیم کا سب سے بڑا مقصد محض حصول علم ہے۔ عہدوں، درجات اور نمبروں سے ڈگریوں کی طرف منتقلی، جس کے بعد مالی کامیابی اور آسائشوں کی طلب نے ہمیں متنوع نظاموں، ان کے مقرر کردہ نصاب اور امتحانی طریقہ کار کی پابندیوں میں قید کر دیا ہے۔ بدقسمتی سے، یہ حصول اکثر ہماری زندگیوں کا واحد ہدف ہو کر رہ گیا ہے، جو ہمارے لیے کامیابی اور مقصد کا تعین کرتا ہے، جیسا کہ نام نہاد ’تعلیم

Read more

جناب وزیر اعظم! محمد علی جناح کا نام قائداعظم نہیں ہے

قائداعظم کے بارے میں ہمارے نگران وزیراعظم صاحب کی غلط فہمی تو دیکھئے۔ انہوں نے محمد علی جناح ؒ کا نام یا عرف، قائداعظم سمجھ لیا ہے۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ عرف، تخلص، کنیت، خطاب اور لقب میں کیا فرق ہوتا ہے؟ انہیں یقیناً یہ بھی علم نہیں کہ بابائے قوم اور قائداعظم میں سے لقب کون سا ہے اور خطاب کون سا ہے؟ اگر نہیں جانتے تو ان کے منصب کا تقاضا یہ ہے کہ انہیں جاننا چاہیے۔

Read more

استقامت میں کرامت ہے

مالی لحاظ سے اس کا تعلق ایک انتہائی غریب خاندان سے تھا، اس کا باپ معذور تھا اور گاؤں کی مسجد کا امام تھا جس پر ایک بڑے کنبے کا بوجھ تھا۔ اپنی ایک بہن اور پانچ بھائیوں میں وہ ایک انتہائی ذہین اور لائق طالبعلم تھا، سکول کے امتحانات میں ہمیشہ پوزیشن حاصل کرتا تھا۔ اس کی آنکھوں میں ہمیشہ چمک اور کچھ کر گزرنے کی جستجو جھلکتی رہتی تھی۔ میٹرک کے بعد باوجود وسائل کی کمیابی کے اس

Read more

بلوچستان کی اندرونی کہانی

تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے صوبہ بلوچستان اپنی ذات میں ہمیشہ ایک مزاحمتی علامت کے طور پر رہا ہے، ان کے اس مزاحمتی اور انقلابی رویے کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں۔ ان وجوہات کا حل تلاش کرنے کی بجائے ارباب اختیار نے ان کو ہر زمانے میں دبانے کی ناکام کوششیں کی ہیں مگر تاریخ میں جب ایک نظریے کو زبردستی دبانے کی کوشش کی گئی

Read more

طاقت کے توازن کا نظریہ اور عالمی سطح کی سیاست!

بین الاقوامی سیاست میں طاقت کے توازن کا خیال نشاۃ ثانیہ کے دور میں ایک استعاراتی تصور کے طور پر پیدا ہوا جو دوسرے شعبوں (اخلاقیات، فنون لطیفہ، فلسفہ، قانون، طب، معاشیات، اور سائنس) سے لیا گیا، جہاں توازن اور وزن کا آپس میں بنیادی تعلق ہے۔ وہ پہلے ہی وسیع قبولیت حاصل کر چکا تھا۔ جہاں کہیں بھی اس کا اطلاق کیا گیا تھا، ”توازن“ کو فطرت کے قانون کے طور پر تصور کیا گیا تھا جس میں زیادہ

Read more

کشمیر اور محدود آپشنز :یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

”اٹوٹ انگ“ کے معنی ہیں کسی چیز کا جدا نہ ہو سکنے والا حصہ، جزو لاینفک جو الگ نہ ہو سکے، مستحکم اور ناقابل تقسیم۔ اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی آئینی خود مختاری کے خاتمے اور ریاست کشمیر کو تحلیل کر کے دو مرکزی زیر انتظام علاقے بنانے کے خلاف درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 11 دسمبر 2023 ء کو مودی حکومت کے اقدام کو جائز ٹھہرایا اور آرٹیکل 370 کے تحت ریاست

Read more

21 ویں صدی کے ہندوستان میں مسلمانوں کی ذمہ داری

جب ہم تقسیم ہند کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو چیزیں بالکل مختلف نظر آتی ہیں۔ مسلمانوں کو تعلیم، ملازمت اور ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ سچر اور مشرا جیسی کمیٹیوں اور کمیشنوں نے دکھایا ہے کہ کس طرح مسلمانوں کو کئی علاقوں میں خام سودا مل رہا ہے۔ قاری کو اس مضمون سے یہ سمجھانے کی کوشش کروں گا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے

Read more

ایاز میلو کا ”ماہ رنگ“

”شاعر کے دو نمایاں فرض ہیں، نہ صرف یہ کے جیسی دنیا ہے اس کا آئینہ ہو، بلکہ جیسی دنیا ہونی چاہیے وہ اس کا تخیل بھی پیش کرے“ ۔ (شیخ ایاز) برصغیر کے بڑے شاعر شیخ ایاز کے تخیل کا پاکستان بننا تو ابھی ایک مہنگا خواب ہے مگر حیدرآباد کی تین جرات مند بیٹیوں امر سندھو، عرفانہ ملاح اور حسین مسرت نے سندھ کو ایاز کے تخیل جیسا بنانے کی ایک جھلک ایاز ہی کے نام پر میلہ

Read more

بالی وڈ فلم ”مست میں رہنے کا“ اور پاکستانی کلچر

پاکستان اور اس کا ہمسایہ ملک جو ایک ارب چالیس کروڑ کے قریب آبادی رکھتا ہے وہ دونوں اور جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک اس وقت ٹرانسفارمیشن آف کلچر کے بہت بڑے دور سے گزر رہے ہیں۔ لباس، لائف اسٹائل، رواج، کھانوں، زبان یہاں تک کے ادب و آداب کے طریقوں میں بھی بڑی تبدیلی آ رہی ہے۔ ہالی وڈ کے بعد بالی وڈ ہی دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری ہے جہاں اس وقت آٹھ لاکھ سے زیادہ لوگ

Read more

کمی کمین

سامراجی نظام کے متاثرہ ملکوں میں قومی ہیروز سامراجیت کے مفاد کے پیش نظر گھڑے جاتے ہیں اور ان افراد کو ہیروز بنا کر پیش کیا جاتا ہے جو ان کے کمرشل مفادات کو فروغ دیتے ہوں۔ اسی لیے ماضی کے ہیرو اب سیلیبرٹی کہلاتے ہیں۔ ماضی کے ہیرو کے تصور کے برعکس اب ہیرو یا سیلیبرٹی وہ نہیں جو جاگیرداروں، سرمایہ داروں یا طاقتور لوگوں کے ظلم کے خلاف ڈٹ جاتا ہو، یا غریبوں کے حقوق کی بات کرتا

Read more

بیرسٹر محمد علی جناح نے کیا دلیل دی ہوگی؟

میرے ایک دوست نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے صفحہ پر مشتاق احمد یوسفی کے نام سے یہ لکھا کہ اس وکیل نے یہ ثابت کر دیا کہ جو آٹھ سو سال سے اکٹھے رہ رہے تھے وہ اب اکٹھے نہیں رہ سکتے، اور وہ وکیل جناح سے قائد اعظم ہو گیا۔ ویسے تو سماجی رابطہ کے صفحات پر اقبال، فراز اور یوسفی کے نام سے وہ کچھ چھاپ دیا جاتا ہے جس کے بارے میں شاید ان

Read more

اڈیک(افسانہ)

جنگل کی خاموش فضا میں ایک عجیب سی وحشت چھائی ہوئی تھی۔ پتوں کی سرسراہٹ رگ و پے میں سرایت کر رہی تھی مگر تاج الدین کو کسی بات کی پرواہ نہ تھی۔ اسے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے کچھ خوراک چاہیے تھی۔ پیٹ کی انتڑیاں مختلف آوازیں نکال رہی تھیں۔ سیدھا ہو کر چلنا مشکل تھا۔ چلتے چلتے پاؤں بھی چکنا چور ہو گئے تھے۔ آدھا ٹوٹا جوتا اس جنگل کے کانٹوں کے لیے ڈھال ثابت نہ ہوا

Read more

بہروپیے کا المیہ

ریاست کی بہترین تعریف اس سے زیادہ اور کیا ہو سکتی ہے کہ۔ ”ریاست در حقیقت منظم انسانوں کی اجتماعیت ہی کا نام ہے“ تو پھر یہ تو ہو سکتا ہے کہ ایک مدت طویل تک ان کو بے وقوف بنا کر رکھا جائے۔ کروڑوں انسانوں کے گلے میں چند خاندانوں کی غلامی کی زنجیر ڈال دی جائے۔ مفاد پرستوں کے ہاتھوں ان کی نسلوں کا مستقبل تاریک کر دیا جائے۔ ریاست کے محنت کشوں کی روزی روٹی کا فیصلہ

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط اول)

بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا لیکن آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ بلوچستان معدنیاتی دولت جیسے قدرتی گیس، کوئلہ، سونے، تانبہ اونکس سے مالامال ہے لیکن یہاں کے عوام بے حد غریب اور پسماندہ ہیں، جب کہ سردار عربوں پتی اور بے تاج بادشاہ ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق بلوچستان پتھر کے دور میں بھی آباد تھا۔ مہر گڑھ درہ بولان کے قریب سات ہزار سال قبل مسیح کے زمانہ کی

Read more

دسمبر 24۔ مہاجر یوم ثقافت

پنجاب کے مشہور شہر سے دوست کی کال آئی کہنے لگا 24 دسمبر ہے ثقافت کا دن مبارک اور سنا کیا حال ہیں تیرے لئے سیدی جون کا شعر ہے ٰیہ سندھی اور مہاجر ہڈ حرام کیوں نہیں یہ بیچتے ترکاریاں شعر سنتے ہی میرے منہ سے بے اختیار گالی نکلنے لگی، بہت مشکل سے خود کو روکا لیکن میری آدھی بات پوری پہنچ چکی تھی۔ وہ چلایا مجھے کیوں کہہ رہا ہے صد فیصد مہاجر کا شعر ہے تجھے

Read more

نک دا کوکا: پنجابی ٹپہ اور کپتان

پنجابی ٹپے ماضی قریب میں پنجاب کی ثقافت و رسم و رواج میں موسیقی کے سنگ میل کی حیثیت رکھتے تھے۔ ٹپے کو موسیقی کی زبان میں صنف گیت کہتے ہیں۔ ٹپہ رو مصرعوں پر مشتمل ہوتا، پہلا مصرعہ بے معنی صرف سر اور ردھم بنانے کے لیے دوسرے مصرعے سے جوڑا جاتا۔ اصل بامعنی بات دوسرے مصرعے میں ہوتی۔ جس میں خوشی، غم، شکوہ، شکایت وغیرہ جیسے جذبات و احساسات کا اظہار ہوتا۔ کوئی لال رومال ہووے دکھ فیر

Read more

شہید بینظیر بھٹو کا عالم ارواح سے بلاول کو خط

میرے پیارے بیٹے بلاول آج تمہیں خط لکھتے مجھے بابا شہید کا میری سالگرہ پہ مجھے لکھا خط یاد آ گیا، جس میں بابا شہید نے مجھے اپنے بے انتہا پیار کے ساتھ ساتھ اپنی سیاسی زندگی کی شروعات کے لیے انتہائی مفید مشورے اور ہدایات دی تھیں تاکہ میں اپنے سیاسی سفر اور بہتر مستقبل کی شروعات کر سکوں۔ شہید بابا کے لکھے خط اور آج میرے لکھے خط میں فرق صرف یہ ہے کہ وہ خط بابا نے

Read more