زنگ خوردہ زنجیر عدل

میں پچھلے دنوں آسٹریلیا میں تھا۔ وہاں پر ایک منسٹر کا بیٹا جو کہ ٹرک ڈرائیور تھا اس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تو ٹریفک کے محکمے نے اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیا۔ اس کے والد نے اپنے آفیشل لیٹر پیڈ پر ٹریفک وارڈن کو اپنی طرف سے ایک خط لکھا جس میں بتایا گیا تھا کہ اس کا بیٹا اپنے بیوی بچوں کا واحد کفیل ہے۔ وہاں عام طور پر میاں بیوی دونوں ہی کام

Read more

عبداللہ حسین اور آج کا ڈیلیما (4)

ان وجوہات کا تعین کرنے کی خاطر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے سمیت تین اعلیٰ ترین ججوں پر مشتمل ایک کمیشن آف انکوائری مقرر کی گئی۔ اپنی تفتیش اور تحقیق کے نتیجے کے طور پر کمیشن اس نتیجے پر پہنچی کہ یہ محض ایک عسکری شکست نہ تھی بلکہ ایک عظیم سیاسی اور اخلاقی ہار تھی۔ دو مارشل لاؤں کے دوران پاکستان کے فوجی حکمران اخلاقی طور پہ اس قدر گر چکے تھے اور اتنے بدعنوان ہو چکے تھے

Read more

سمجھوتہ

  یہ مئی 1977 کی بات ہے جب وطن پاک میں سیاسی کشیدگی اور ہنگامہ خیزی عروج پر تھی۔ حکومت وقت نے تعلیمی ادارے بند کر دینے تھے۔ ان فرصت کے لمحات کو مصروفیت میں بدلنے کی خاطر میں بڑے بھائی کے پاس لاہور جانے کی تیاری کرنے لگا۔ بھائی کی دکان بیرون موچی گیٹ میں واقع تھی۔ میں چنیوٹ سے لاہور جانے کے لئے بس اسٹینڈ روانہ ہوا اور لاہور جانے والی بس میں سوار ہوا۔ جن صاحب کے

Read more

بادشاہ ننگا ہے

گئے وقتوں کی بات ہے کہ آبادی کے لحاظ سے ایک بڑے ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ بدقسمتی سے یہ بادشاہ حکمرانی کے کسی طور طریقے سے واقف نہیں تھا۔ اس کا بادشاہت کے عہدے پر پہنچنا محض حادثاتی تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ اس ملک کا سابقہ بادشاہ لاولد اللہ کو پیارا ہو گیا۔ ملکی رواج کے مطابق ملک کے بڑوں نے یہ فیصلہ کیا کہ آنے والی صبح جو شخص سب سے پہلے دارالحکومت میں داخل

Read more

قائد ہوتے تو پاکستان کیسا ہوتا

کائنات کی گردش دوراں سالہا سال جاری رہتی ہیں تو پھر جا کر کوئی قائد پیدا ہوتا ہے جو منتشر قوم کو یکجا کرنے اور نصب العین دینے کے لئے منظر عام پر آتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نگاہ بلند، سخن دل نواز اور جاں پرسوز شخصیت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اقبال کے اس شعر کی عملی تفسیر تھے کہ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں

Read more

بے نظیر بھٹو شہید: ایک حقیقی بہادر رہنما

پاکستان کی سیاست میں ایک عمومی مشاہدہ یہ چلا آ رہا ہے کہ انتحابات کے زمانے میں یہاں اکثر سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے جلسے جلوسوں کے دوران تقریروں میں بعض جملوں کا بڑے پرجوش انداز میں بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں بعض جملے کچھ اس طرح ہوتے ہیں۔ *۔ وطن عزیز کے لیے خون کا آخری قطرہ تک بہا دیں گے۔ *۔ باطل قوتوں کے خلاف آخری سانس تک لڑیں گے۔ * جمہوریت کی بقا

Read more

انسانی جبلت بمقابلہ حیوانی جبلت اور پاکستانی عوام

تمام ذی روح قدرتی طور خاص جسمانی اہلیت رکھتے ہیں کس طرح اپنے آپ کو کرہ ارض میں رہتے ہوئے زندہ رکھیں اور حالات کا مقابلہ کریں۔ ولیم مکڈوگل کے نزدیک مقصد حیات کے لئے جبلت ایک لازمی امر ہے جو اسے اپنے اہداف حاصل کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ ایک اور سماجی سائنسدان ولیم جیمز بھی اس بات پر متفق ہے کہ حیاتی رویے جبلت کی وجہ سے کچھ نہ کچھ کرنے پر مائل ہوتے رہتے ہیں۔ جس کی

Read more

فلسطین اور بلوچستان کے مسائل پر بولنے والے عوام

ایک طرف فلسطینیوں پر ظلم ہو رہا ہے، جس کے تقریباً تین مہینے ہونے والے ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان اس ظلم پر آواز اٹھا رہے ہیں اور حتی الوسع اس کی ہر پہلو پر بات کر رہے ہیں اور دیگر لوگوں پر اس کی حقیقت واضح کر رہے ہیں۔ دوسری طرف بلوچوں پر، ان کے مطابق، اپنی ہی ریاست نے زمین تنگ کر رکھی ہے۔ جس پر عرصے سے بلوچ قوم سراپا احتجاج ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے وہ

Read more

یوم قائد اعظم اور تقریب عہد نو

انجینئر جاوید صاحب کی حب الوطنی، خلوص اور میزبانی کو صد سلام کہ امارات میں 14 سال کے قیام میں پہلی دفعہ کسی ایسے پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع ملا کہ جس میں تمام شرکاء کے چہرے کچھ کر گزرنے کے جذبے سے چمکتے ہوئے نظر آئے۔ یہ پروگرام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی یاد میں رکھا گیا تھا جس عظیم ہستی کے بارے میں گاندھی نے کہا تھا، ”تاریخ عموماً رینگتے ہوئے

Read more

طویل تعطل کے بعد نئی شروعات

اٹھارہ اکتوبر 2022 ء کو میرے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا، گاڑی تباہ ہوئی مگر میں بفضل خدا بچ گیا۔ اٹھارہ اکتوبر 2022 ء کو آخری کالم بھی اسی حادثے کے تناظر میں لکھا اور پھر ایسا تعطل آیا کہ سستی اور تساہل نے قلم اٹھانے ہی نہیں دیا۔ سال بھر کے عرصے میں ملک خداداد پاکستان میں ایک ایسا طوفان آیا کہ بہت کچھ اڑا کر لے گیا۔ رجیم چینج کے اس طوفان کی لپیٹ میں تحریک انصاف کی

Read more

انجام گلستاں کیا ہو گا

مایوسی کفر ہے لیکن امید کا کوئی آسرا تو ہو۔ امکان کا پہلو ہو تو رجائیت فائدہ مند ورنہ محض خام خیالی و خود فریبی۔ امید کے عنقا ہونے کے ساتھ مستقبل کا ڈر، ڈر اس بات سے کہ نفرت ہیجان اور انتشار کا یہ رویہ معاشرے کو کہاں لے کر جائے گا نا امیدی اس لئے کہ کوئی اس نہج پہ سوچنے کے لئے تیار ہی نہیں۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں اندھی تقلید نے سلب کر لی کیونکہ عقیدت

Read more

کتابوں کی اشاعت کا مسئلہ

گزشتہ دنوں مجھے ایک کتاب کی اشد ضرورت تھی۔ ایک مقالہ لکھنا تھا جس کے لیے اس کتاب کو اساسی نسخہ کی حیثیت سے منتخب کرنا تھا۔ اس کتاب کے مصنف پچاس برس پہلے دنیا سے گزر چکے تھے۔ اس کتاب کو دسیوں پبلشرز نے شائع کر رکھا تھا مگر مجھے اصل نسخہ چاہیے تھا جس میں مصنف کی طرف سے پبلشر کو جملہ حقوق بحق اشاعت کی رضا مندی کا خط بھی شامل تصنیف تحریر ہوتا۔ یہ نسخہ باوجود

Read more

کیا اسلام میں عورت کی گواہی آدھی ہے؟

اسلامی قوانین میں دو قوانین پر آج کل بہت تنقید ہو رہی ہے، پہلی عورت کی گواہی دوئم عورت کا جائیداد میں حصہ۔ تنقید کرنے والے کہتے ہیں کہ اسلام میں عورت کی گواہی آدھی مانی جاتی ہے یعنی دو عورتوں کی گواہی ایک مانی جاتی ہے۔ اسی طرح باپ کی جائیداد میں بھی عورت کا حصہ آدھا ہے یعنی دو بیٹیوں کا حصہ ایک بیٹے کی برابر ہوتا ہے، لہذا کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ عورت کے

Read more

اک حسین شب

چاک ادبی فورم کا نام ادبی سرگرمیوں کے حوالے سے اب ایک بہت معتبر حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ چاک کی محفل مشاعرہ ہو یا شب موسیقی، افسانہ کانفرنس ہو یا افسانچے کی نشست، غرض کہ پروگرامز کی طویل فہرست ہے جن میں لوگ اپنی شرکت کے ذریعے نہ صرف اسے کام یاب بناتے ہیں بلکہ اپنی پسندیدگی کا بھرپور اظہار بھی کرتے ہیں۔ چاک ادبی فورم و ایونٹ مینجمنٹ کے ہر پروگرام کو لوگ پسند کرتے اور انتظار کرتے ہیں

Read more

مسجد اقصیٰ۔ (عہد زریں سے لہو لہو )

مسجد اقصیٰ پاک گھر جس کا ذرہذزرہ مقدس ہے۔ یہ یروشلم کے اندر واقع ہے۔ اس وجہ سے پورے یروشلم کو ہی شہر مقدس سمجھا جاتا ہے۔ یہ شہر تینوں مذاہب کے ماننے والوں یعنی مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے لئے مقدس ہے۔ نبی کریمﷺ ہجرت کے بعد تقریباً 17 ماہ تک اسی شہر مقدس کے قبلہ اول کی طرف منہ کر کے نماز ادا فرماتے رہے تھے۔ جب آقا کریم ﷺ معراج شریف پر گئے تو یہ ہی مقام

Read more

مرزا صاحب نے پنجابی آرٹ فلم دکھائی

مرزا صاحب ہمارے ایسے دوست ہیں جن کی رائے ہم ہر غیر ضروری اور ہر غیر مفید معاملے میں صائب جانتے ہیں جیسے فلسفہ، عالمی سیاست، شعر و سخن، موسیقی، موویز، ناٹک، ناچ، مصوری، ثقافت کی سربلندی اور فنون لطیفہ سے متعلق دیگر معاملات۔ اس کی وجہ سے ہم میں ایک احساس کمتری بڑھ گیا ہے اور مرزا صاحب بھی بڑھاتے رہتے ہیں لیکن ہم نے اس احساس کمتری سے سمجھوتہ کر لیا ہے کہ مرزا صاحب کے حلقہ اثر

Read more

پاکستانی زبانوں کا آپس میں اشتراک

پاکستان کی قومی زبان اردو اور سرکاری زبان انگریزی ہے۔ دفتروں مین خط و کتابت انگریزی میں اور عام بول چال اردو میں ہوتی ہے۔ بورڈ انگریزی میں لکھے جاتے ہیں اور اس کا ہجہ اردو یا مقامی زبان میں ہوتی ہے۔ ثقافتی لحاظ سے دیکھئے تو اردو بھی پاکستان کی نہیں بلکہ باہر کی زبان تھی۔ پاکستان بننے سے پہلے یہاں پراس علاقے کی یہیں مقامی زبانیں بولی جاتی تھیں ان کے الفاظ سن کر اب ہم حیرت زدہ

Read more

حیات قائد کے گمنام گوشے

قائد اعظم محمد علی جناح کے دادا کا نام پونجا تھا۔ جو بمبئی پریذیڈنسی کے علاقہ کاٹھیاواڑ کی ایک ریاست گونڈل کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہائش پذیر تھے۔ جس کا نام پنیلی تھا۔ یہ ان کا جدی پشتی گاؤں تھا۔ یہیں پر ان کے آبا و اجداد کی ہڈیاں دفن تھیں۔ اس گاؤں کی آبادی تقریباً ایک ہزار نفوس سے بھی کم تھی۔ گاؤں کے باسیوں کی اکثریت زراعت پیشہ تھی۔ لیکن پونجا کا شمار گاؤں کے ان

Read more

ڈیجیٹل جلسہ: وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی

کوئی چیز جو جسمانی طور پر موجود نہ ہو لیکن کسی اور طریقے سے تقریباً ویسی ہی بنا دی گئی ہو جیسے کوئی تخیلاتی عکس تو اسے انگلش میں virtual کہا جاتا ہے۔ جیسے آج کل کمپیوٹر یا موبائل کے ذریعے لوگ اسکرین پر ایک دوسرے کو دیکھ اور بات چیت کر رہے ہوتے ہیں تو اسے virtual meeting کہا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی ’گراؤنڈ ریالٹی ”سے“ ورچوئل ریالٹی ”کی جانب منتقل ہو گئی ہے۔ ورچوئل ویورشپ بڑھانے کے

Read more

پروین شاکر کی برسی پر خصوصی تحریر

پروین شاکر کی حادثاتی موت کی نامکمل تحقیقات: 1994 کے آخری مہینے کی ایک دھندلی صبح پاکستان کی ممتاز شاعرہ پروین شاکر سڑک کے ایک حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملیں کہنے کو اس کے کروڑوں پرستار اور لاتعداد مخلص قریبی دوست تھے وہ اپنی موت کے وقت ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ ٹریننگ کسٹمز اینڈ ایکسائز کے عہدے پر فائز تھی اس کی شاعری میں ایسا جادو ہے جو انتیس برس گزر جانے کے باوجود بھی سر چڑھ کر

Read more

گرین سلک روڈ کی تیز رفتار تعمیر

حالیہ عرصے میں چین کی تجویز کردہ گرین سلک روڈ نے مضبوط قوت اور زبردست رفتار کا مظاہرہ کیا ہے اور اس نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں عالمی کوششوں میں کردار ادا کیا ہے۔ گرین سلک روڈ کی تعمیر اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ سبز اور کم کاربن ترقی کے عالمی رجحان کی پیروی کرتی ہے اور بی آر آئی کے شراکت دار ممالک کو ماحولیاتی تحفظ کو بڑھانے، ماحولیاتی چیلنجز

Read more

بھارت میں جمہوریت کا مستقبل، اقلیتوں کی بقا سے جڑا ہے؟

چیف جسٹس ڈی وائی کی سربراہی میں بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 11 دسمبر کو متفقہ طور پہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، اگلے سال 30 ستمبر تک ریاستی اسمبلی کے انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجے کشن کول، سنجیو کھنہ، بی آر گاوائی اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل پانچ رکنی آئینی بنچ نے قرار دیا کہ آرٹیکل 370،

Read more

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

آج سوشل میڈیا سکرولنگ کے دوران اک پوسٹ نظر سے گزری۔ اسی کے بابت کچھ عرائض آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ پوسٹ پڑھنے پر معلوم ہوا موصوف بلتستان یونیورسٹی کے معلم ہیں۔ موصوف لکھتے ہیں ؛ ”آج میری بھتیجی کے فرسٹ پوزیشن آنے کی خوشی میں بھتیجی اور بہن کو لے کر کیک لینے بسم اللہ بیکری پہنچا اور گاڑی بیکری کے سامنے کھڑی کر کے اترا ہی تھا کہ اچانک وہاں ایک پولیس والے نے گریباں سے پکڑ

Read more

انتخابات کا موسم اور سیاسی گٹھ جوڑ

وطن عزیز میں سیاسی بساط بچھنے کو ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلامیہ ہی نہیں، انتخابات کے انعقاد کا جدول بھی جاری ہو چکا ہے۔ سیاسی جوڑ توڑ کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ سیاست دانوں کے عوامی رابطوں میں تیزی کا رجحان ہے جب کہ عوامی رد عمل میں بوجوہ، سرد مہری دکھائی دے رہی ہے۔ قبائلی معاشرت اور گروہی نفسیات میں جینے والی دیہی آبادیوں کے گرد قبائلی زعما نے ڈیرے ڈالنے شروع کر دیے ہیں۔ ’مشران‘ قبائل

Read more

تکنیکی تعلیم کی اہمیت اور حکومتی اقدامات

نوجوان ملک و ملت کا مستقبل ہوتے ہیں، جو دماغی و جسمانی لحاظ سے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں۔ ہمت، جذبہ، ذہانت، قوت و دیگر صلاحیتیں ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہیں۔ مملکت خداداد کی خوش نصیبی ہے کہ پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے۔ یہ نوجوان کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ قابل اور ہنر مند نوجوان ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آج کے سائنسی و ترقی یافتہ دور میں ان

Read more

ہومیو پیتھی کا ماضی، حال اور مستقبل

مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ہومیو پیتھی کے ماضی کو اس کے آغاز سے شروع کیا جائے۔ یہ 1790 ء کا واقعہ ہے کہ ایک ڈاکٹر آف میڈیسن نے قانون علاج بالمثل دریافت کیا۔ اگلے چھ سال وہ اس قانون پر مزید تحقیق کرتا رہا۔ اس وقت اس خطہ ارض پر ایک ہی ذات ہومیو پیتھی کا ڈاکٹر، فارماسسٹ اور مریض تھی۔ وہ جرمنی کے شہر لائپزک میں ڈاکٹر فیڈرک کرسچن سموئیل ہانیمین تھے۔ ماضی کا دور 1796 ء میں

Read more

استاد منگو اور گورے کا قضیہ

تحریک تنویر (Enlightenment) کی کوکھ سے جنم لینے والے انقلاب نے انسانی زندگی کی صورت بدل دی بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ ایک نئی صورت تراشی، نئے اصول منضبط کیے، بوسیدہ مشقیں ترک کیں، فرسودہ روایات کے داغ دار پیرہن اتار کر، اجلی پوشاک اوڑھی گئی۔ روشن خیالی کی تحریک کے اثرات کی فہرست طویل ہے۔ المختصر، سماج اور ریاست کے تعلق کی نوعیت کو، فرد کی اہمیت تسلیم کرتے ہوئے ترتیب دیا گیا۔ سماج کے مقام کو

Read more

ندامت کے چند آنسو

مجھے کچھ عرصے سے تمھارے بارے میں عجیب و غریب خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ مثلاً تم بیمار ہو۔ تمہیں حادثہ پیش آیا ہے۔ کسی واقعے کے نتیجے میں زخمی ہو گئے ہو۔ تمہارے گھر والوں کو بھی چوٹیں آئیں ہیں۔ تمہارے خاندان کے کچھ افراد لا پتہ ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ تم کہاں ہو۔ کیا کر رہے ہو۔ زندہ بھی ہو یا نہیں۔ میں تمہارے بارے میں سوچ کر عجیب و غریب

Read more

ہم آواز الفاظ اور سیاسی نعرے

آج ذہن میں چند الفاظ جو ہم آواز بھی ہیں اچانک سے آ کر کسی کونے میں بیٹھ گئے۔ قارئین! آپ بھی پڑھیے اور لطف اٹھائیے! کہ اگر ان الفاظ کو جوڑا جائے تو موجودہ ملکی حالات کی بہترین عکاسی ہو گی۔ کیئر ٹیکر۔ چیئر میکر۔ الیکشن۔ سلیکشن۔ ووٹ۔ نوٹ۔ عوامی۔ غلامی۔ رسائی۔ رہائی۔ کھیل۔ جیل۔ ڈیل۔ ڈھیل۔ آزادی۔ بربادی۔ انسانیت۔ جمہوریت۔ سیاست۔ عداوت۔ ریاست۔ سیاست۔ رفقاء۔ وزراء۔ مذاکرات۔ مقبوضات۔ عمل۔ نمل۔ میثاق۔ اتفاق۔ سوگوار۔ ناگوار۔ بازی۔ ماضی۔ ڈور۔ شور۔

Read more

پاکستان، آزاد کشمیر اور کشمیر کاز

ہندوستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے ہندوستانی حکومت کے 5 اگست 2019 کے اقدام کی توثیق کے فیصلے کے تناظر میں پاکستان کے عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اور آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں اور حریت نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ عبوری وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ

Read more

”شتر مرغ کا انڈا“ اور پاکستانی معیشت

”کیا آپ یقین کریں گے کہ صرف شتر مرغ کا انڈا ہی پاکستان کے سارے قرضے اتار سکتا ہے“ ۔ ہال میں میں راجہ طاہر لطیف کے اس جملہ کے گونجنے کی دیر تھی کہ وہاں بیٹھا ہوا ہر شخص ہی سیدھا ہو کر بیٹھ گیا، سوائے مجھ جیسے اکا، دکا سست ترین افراد کے جو ابھی تک اسی شش و پنج میں ہی مبتلا تھے کہ آیا راجہ طاہر لطیف نے شتر مرغ کا انڈا ہی کہا ہے یا

Read more

عبداللّٰہ حسین اور آج کا ڈیلیما : حصہ سوم

” یہ لمبی بات میں نے اس لیے آپ کے آگے کی ہے کہ آپ اس کے پاسدار رہیں۔ اور اگر پاسداری کرنے میں کچھ تکلیفیں آئیں جو آپ کی قوت برداشت سے باہر ہوں تو پھر آپ کم از کم ایک گواہ کی حیثیت سے تو زندہ رہیں گے“ ۔ ” جی بالکل، درست فرمایا“ چند آوازیں اٹھیں۔ ” یہ بھی کافی ہے“ اعجاز نے کہا۔ ” صرف گواہ کی حیثیت سے کیوں جناب، ہم سب کچھ کریں گے“

Read more

صدر پاکستان کے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں خطاب کے فکر انگیز پہلو

عارف علوی صاحب کو جب بھی سنتا ہوں تو پرانے عہد کے وہ سیاست دان یاد آ جاتے ہیں جو یہ جانتے تھے کہ کس مجلس میں کیا بولنا ہے۔ صبح انٹرنیٹ کھولا تو ورچوئل یونیورسٹی کے صفحے پر جناب صدر کا وہ خطاب موجود تھا جو انہوں نے ورچوئل یونیورسٹی کے تیرہویں جلسہ عطائے اسناد کے موقع پر بروز انیس دسمبر کو کیا۔ یہ تو میں جانتا ہوں کہ جن اداروں کے صدر چانسلر ہیں ان میں سب سے

Read more

ممتا کے دکھ نے ڈاکٹر بنا دیا

مشترکہ خاندانی نظام کی تلخیوں کے پر خار راستوں پر میرے والدین کب سے چل رہے تھے یہ تو نہیں جانتا لیکن ایک یاد ناخن کی طرح آج تک میرے احساس کو کھرچتی ہے. جب میں پانچویں جماعت میں تھا اور بکان کی چھاؤں تلے بیٹھی اماں نے میلے دوپٹے سے اپنے آنسو چھپانے کی اس وقت ناکام کوشش کی جب بڑے بھائی کے بارہویں جماعت کے نتیجے کی خبر آئی۔ سارے بہن بھائی گرد اکٹھے ہو گئے۔ بڑی بہنا

Read more

پتھر کے صنم پتھر کے خدا

یہاں اس مضموں میں ہماری منشاء تخلیق کائنات اور تخلیق انسان بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس بر بات کریں گے کہ تخلیق آدم کا جو کوئی بھی جس بھی نظریے کا ماننے والا ہو۔ اس بات سے آنکھیں بند نہیں کر سکتا۔ کہ انسان سماجی زندگی گزارنے پر انحصار کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ تبھی تو ارسطو کہتے ہیں کہ جو بندہ سماجی زندگی سے دور رہتا ہے وہ یا تو جانور ہے یا خدا۔ اب بندہ تو کسی

Read more

ایم ڈی بیت المال عامر فدا پراچہ۔ ایک روشن عہد جو تمام ہوا!

پاکستان میں غربت کے عفریت سے نبرد آزما ہونے کے لئے پاکستان بیت المال اپنے محدود وسائل کے باوجود عوامی فلاح و بہبود اور مستحقین کو ریلیف پہنچانے کے لئے ہمیشہ اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ یوں تو ادارے کے ہر سربراہ نے اپنے اپنے وقت میں ادارے کی خدمت کی ہے لیکن جس طرح حال ہی میں عامر فدا پراچہ نے بطور منیجنگ ڈائریکٹر اپنے ایک سال کے مختصر عرصے میں ادارے کے ملازمین اور اس سے اعانت

Read more

پیر پگاڑا اور سیاست

پیر سید شاہ مردان شاہ دوئم عرف پیر پگاڑا، 22 نومبر، 1928 کو پیر جو گوٹھ، سندھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اصل نام سید سکندر شاہ تھا۔ پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی (سورہیہ بادشاہ) کی شہادت کے بعد برطانوی راج نے وقت کے کلیکٹر حیدر آباد محمد بخش کے ذریعے اپنے کسی حامی کو سجادہ نشین بنانے کے لیے سیاسی انجنیئرنگ کی ناکام کوشش کی، کہا جاتا ہے کہ وہ شخص پیر علی محمد راشدی تھے۔ پیر پگاڑا

Read more

ڈیجیٹل ایجوکیشن اور حکومتی ترجیحات

مارچ 2020 میں، دنیا بھر کی طرح وبائی امراض کی وجہ سے اسکول بند ہونے سے پاکستان میں تقریباً 50 ملین بچے اور صوبہ پنجاب میں 12 ملین بچے اسکولوں سے باہر رہ گئے تھے۔ جو وزارت تعلیم اور صوبائی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بنیادی چیلنج تھا کہ ان بچوں کے لیے تعلیم حاصل کرنے میں کیسے مدد کی جا سکے، کیونکہ ہمارا تعلیمی نظام اتنا مضبوط نہیں ہے کہ جس سے بڑی توقعات لگا لیں۔ آن لائن ایجوکیشن اس

Read more

امریکی ویٹو: یہ تو ہونا ہی تھا

اتوار 10 دسمبر 2023 :امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔ عرب امارات کی جانب سے فوری جنگ بندی کی قرارداد پر 15 میں سے 13 ارکان نے حمایت میں ووٹ دیا جبکہ برطانیہ غیر حاضر رہا، فرانس اور جاپان جنگ بندی کے مطالبے کی حمایت کرنے والوں میں شامل تھے۔ اقوام متحدہ میں نائب امریکی سفیر رابرٹ وڈ کا کہنا

Read more

معلومات تک رسائی کا قانون، عوام کو آگاہی کی ضرورت ہے

دنیا کے 132 ممالک میں معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے۔ پاکستان میں معلومات تک رسائی کے حق کا قانون 2002 میں منظور کیا گیا۔ 2010 میں آئین کی اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں کو اختیارات منتقل کیے گئے۔ 2013 میں صوبہ خیبر پختون خواہ اور پنجاب نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کو نافذ کیا۔ سندھ میں 2018 اور بلوچستان میں 2021 سے یہ قانون نافذ العمل ہے۔ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کا مقصد عوام کو با اختیار اور

Read more

جناح سے معذرت کے ساتھ

سلام مسنون! اے میرے عظیم قائد سب سے پہلے تو میں آپ کو آپ کی سالگرہ کے دن مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ آپ کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہتا ہوں۔ برصغیر پاک و ہند کے غلام مسلمانوں کے لیے ایک آزاد وطن کے اصول کے لیے آپ کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ نے اس کی آزادی کے لیے اپنی صحت کی بھی پرواہ نہ کی۔ اپنی وکالت کے پیشے کو بھی تحریک

Read more

بنا بنایا اداکار سنجیو کمار

بارے جب ان کا ذکر اٹھا تو کچھ نہ سوجھے ہے بھئی، کہ اٹھاوٴں کہاں سے اور اخیر کیا کی جاوے۔ عزیزو! وہ کوئی بے نوا تھا جو ایشور کی دھرتی ماتا پر آیا اور کیا ہی اپنی دھن میں بے مثال زندہ شبد چھوڑ گیا ارے واہ رے، کبھو تو لگتا ناکتخدا اپنی تلی ہوئی زبان بولتا ہے ولے ہر ویلے ہمرے دماغ میں یہ بھی آوے کہ وہ جو بول بولتا ہے شبد شاستر کہویں، پر نہیں یار

Read more

زنگی کی تلخیاں اور دفتری اُمور

بچپن میں لوگوں کے مختلف ذرائع آمدنی دیکھنے کو ملتے تھے۔ کوئی کھیتی باڑی کر کے روزی کما رہا ہے تو کوئی اسی کسان کے پاس مزدوری کر کے، کوئی دکان بنا کر اشیائے خوردو نوش بیچ کر کچھ حاصل کرنے کی تگ و دو میں ہے تو کوئی اسی دکان کے باہر ریڑھی لگا کر بچوں کا پیٹ پال رہا ہے، کچھ لوگوں پہ قسمت کی دیوی مہربان نظر آئی تو وہ تعلیم حاصل کر کے سرکاری ملازم جا

Read more

فیتھ پویلین اور کاپ 28

متحدہ عرب امارات میں منعقدہ اقوام متحدہ کی کانفرنس آف پارٹیز (COP 28 ) دو ہفتے جاری رہنے کے بعد 13 دسمبر کو اپنے اختتام کو پہنچی۔ کانفرنس کا اختتام ایک ایسے عہد پر ہوا جو کہ مستقبل میں ایک نئے دور کے آغاز کا اشارہ دیتا ہے جس میں توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف تیز، منصفانہ اور مساوی منتقلی کے ذریعے معدنی ایندھن (Fossil Fuel) یعنی کوئلہ، تیل، گیس وغیرہ پر انحصار ختم کیا جائے گا۔ 1995 میں

Read more

تفہیم اقبال، ولایت اور اقبال شناسی

یہ سوال ایک عرصہ سے میرے ذہن میں کلبلا رہا ہے۔ علامہ اقبال کو کیوں پڑھا جائے؟ علامہ اقبال کو پڑھنے کی جہاں سیکڑوں وجوہات ہیں، وہاں علامہ اقبال کو نہ پڑھنے کی بیسیوں وجوہات بھی موجود ہیں۔ علامہ اقبال کی شاعری کا ماخذ ”خودی“ بتایا جاتا ہے۔ علامہ اقبال نے شاعری کو ایک مخصوص صورتحال کے اظہار کے لیے بطور وسیلہ استعمال کیا تھا۔ جب یہ مقصد کب کا پورا ہو چکا تو علامہ اقبال کو اب کیوں پڑھا

Read more

بی آر آئی اور معاشی ترقی کا نیا فلسفہ

گزشتہ ایک دہائی کے دوران، بیلٹ اینڈ روڈ تعاون یوریشیائی براعظم سے افریقہ اور لاطینی امریکہ تک پھیل چکا ہے۔ اس دوران 150 سے زائد ممالک اور 30 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں نے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چین کی جانب سے اکتوبر میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم کے موقع پر بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو اعلیٰ معیار اور اعلیٰ سطح کی ترقی کے ایک نئے

Read more

خیام ہند حضرت ریاض خیر آبادی

قارئین آپ نے عمر خیام کا نام تو سن رکھا ہو گا وہ چاہے آپ کے لئے ماہر ریاضیات ’ماہر نجوم یا پھر شاعر کی حیثیت رکھتے ہوں ان کی پہچان ہر ایک کے لیے مختلف ضرور ہو سکتی ہے مگر اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمر خیام ایک نابغہ روزگار اور عظیم انسان تھے۔ ان کی پہچان بنیادی طور پر پاک و ہند میں ایک بادہ نوش شاعر کی ہے۔ ان کی شاعری آپ کو مے

Read more

دیہی خواتین ووٹ دینے میں اپنے مردوں اور ’بے نظیر انکم اسپورٹ‘ کی پابند

سندھ کے اکثریتی خصوصاً دیہی علاقوں میں خواتین کو ظالمانہ انداز میں دبایا جاتا ہے اور گھر کے خاندان کا پورا نظام عام طور پر مردوں کے کنٹرول میں ہوتا ہے خواتین کا کردار کھیتی باری میں مرد کے ساتھ ہاتھ بٹانا، مال مویشی کو سنبھالنے، کھانا پکانا صفائی کرنا بچے پالنا اور شوہر سمیت خاندان کے دیگر افراد کی دیکھ بھال کرنا شوہر کو کھانے یا چائے کا کپ دینے میں ایک منٹ بھی دیر نہ کرنا جیسے معاملات

Read more

کشمیر: کوئی امید نظر نہیں آتی

بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھنا مایوس کن تھا لیکن غیر متوقع نہیں۔ 11 جولائی 2023 کو ، پانچ رکنی پینل نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت مکمل کی۔ عدالت کے اکثریتی فیصلے نے 2019 کے اعلامیے کو برقرار رکھا اور اس بات پر زور دیا کہ آرٹیکل 370 کا مقصد جنگی حالات کی وجہ سے ایک مستقل حل کے بجائے عارضی حل تلاش

Read more

مسلم اقوام متحدہ

سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد سے ہی مسلمانوں کو دنیا نے اپنے پیروں تلے روند ڈالا۔ 1920 سے 1950 تک کے تیس سال دنیا کی سیاست کی تبدیلی کے سال تھے۔ عظیم تر مسلم ریاستوں کو ان کے دشمنوں نے تقسیم کیا، تباہ کیا اور توڑ دیا گیا۔ نوآبادیاتی حکمرانوں نے مسلم ممالک کو چھوڑ تو دیا لیکن جغرافیہ اور جغرافیائی سیاست میں ضروری تبدیلیوں کے ساتھ۔ تبدیلیاں مقامی اقلیتوں کو حکومت تفویض کر کے اور عالمی سطح پر

Read more

گھات لگاؤ، کھوج لگاؤ

سیوک: کیا ہوا۔ بالک: کچھ نہیں سیوک: (مسکراتے ہوئے ) لیکن پریشان تو دکھ رہے ہو، بتاؤ کیا بیتی، کیا پتا تمہارے مسئلے کا کوئی حل مل جائے بالک: کیا مسئلے باتوں سے حل ہو جاتے ہیں سیوک: نہیں بالک، باتوں سے مسئلے حل نہیں ہوتے لیکن بات کرنے سے من کا بوجھ ضرور ہلکا ہو جاتا ہے اور انہی باتوں کے دوران مسئلے کا حل بھی رب دل میں ڈال دیتا ہے بالک: کیا حل خود سے نہیں ڈھونڈا

Read more

غزہ: گونگوں، اندھوں اور بہروں کے نام

میں اپنی اس تحریر کو پیدائشی گونگوں، اندھوں اور بہروں کے نام کر رہا ہوں۔ میرے دل کے نہاں خانے میں ان کے لیے بڑی ہمدردی، نہایت ادب اور بڑے احترام کے جذبات موجود ہیں۔ اس تحریر کے اصل مخاطب وہ آنکھوں والے ہیں جو آنکھیں ہونے کے باوجود فلسطینوں پر ہونے والے ظلم کو دیکھ نہیں پا رہے۔ میرے مخاطب وہ اہل زبان ہیں جو زبان رکھنے کے باوجود بول نہیں سکتے، کچھ کہہ نہیں سکتے۔ میں ان سے

Read more

سولہ دسمبر کا اندوہ ناک دن

یوں تو دنیا میں بہت سارے سانحات ہیں جنہیں دیکھ کر پڑھ کر اور محسوس کر ایک حساس انسان ممکن ہی نہیں کہ وہ دکھی نہ ہو جائے لیکن ان واقعات میں ایک اجتماعیت کی سی کیفیت نظر آتی ہے۔ مگر 16 دسمبر 2014 کا جو سانحہ کا دکھ ہے یہ ایک حساس انسان برداشت کریں ممکن نہیں ہے۔ پھول جیسے بچوں کو مارنا اور ان پر گولی چلانا ان کے والدین یہ برداشت کریں کیسے ممکن ہے اور اس

Read more

بادشاہ، راہب اور قیدی

تاریخ بتاتی ہے کہ ایسے بہت سے بادشاہ اور سلطنتوں کے شہنشاہ ہو گزرے جو خلق خدا کے انتقام کا نشانہ بنے تو حکم جھاڑنے کی عادت کی تسکین کے لئے رہبانیت کا بناوٹی جبہ پہنا، انجیل کی چند مشہور آیتوں کو ازبر کیا اور دکھاوے کی فاقہ کشی کا ڈرامہ رچا کر سماج میں اجارہ داری سے راج کیا۔ ایسے راہبوں میں اکثریت ان بادشاہوں کی تھی جنہوں نے اپنی طاقت کے نشے میں عزیز و اقارب سمیت امرا

Read more

سلام اے فخر پاکستان

آج سے سات برس قبل میری محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم سے اسلام آباد میں ان کے گھر میں ملاقات ہوئی۔ ڈیڑھ گھنٹے کی گفتگو میں ادب، معاشرت، سیاست سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔ ہر موضوع پر ڈاکٹر صاحب کی مدبرانہ دسترس تھی۔ تاہم ڈاکٹر صاحب کا ادبی ذوق عنایت عمدہ تھا اور انہیں کلاسیکی شاعری سے بہت لگاؤ تھا۔ ان کا ذوق سخن تھا کہ اپنے پسندیدہ شعرا کا کلام منتخب کر کے ”نوادرات“ کے نام سے

Read more

میاں صاحب کو انداز سیاست بدلنا ہو گا

ایک انگریزی کہاوت ہے ”آپ گھوڑے کو کھینچ کر پانی تک لے جا سکتے ہیں مگر اسے پانی پینے پر مجبور نہیں کر سکتے“ ۔ میاں محمد نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کے لیے لایا گیا ہے مگر ایسا نہیں لگ رہا ہے کہ وہ اس بار بھی اپنی معینہ مدت پوری کر سکیں گے۔ دھیرے دھیرے ایک تو میاں صاحب حسب معمول اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ دہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسرا ان کے اندر آمرانہ اور

Read more

بین المذاہب ہم آہنگی

بین المذاہب ہم آہنگی یعنی دنیا بھر میں موجود تمام مذاہب کا مل جل کر ہم آہنگی کے ساتھ رہنا اور پرامن حالات کے لیے کوششیں کرنا ہے۔ بین المذاہب ہم آہنگی ہمارے معاشرے کا انتہائی حساس ترین پہلو ہے جسے کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں اس موضوع کی حساسیت کو سمجھنے سے گریز کیا جاتا ہے تبھی اس پر بات کرنا اتنا اہم اور ضروری نہیں سمجھا

Read more

عمران تو ہو گا

کہا جاتا ہے جو آج عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ ماضی میں اس کے سیاسی حریف کے ساتھ بھی ہو چکا ہے اب صرف وقت نے اپنی کروٹ بدلی ہے۔ جو پہلے مظلوم تھا وہ اب ظالم بن چکا ہے مگر ماضی میں کیا یہ سب بھی ہوا جو آج ہو رہا ہے؟ ایک سیٹ سے شروع ہونے والی سیاسی پارٹی 23 سالہ محنت کے بعد عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی مگر اپنا دورانیہ بھی

Read more

ماحولیاتی الودگی

صحتمند معاشرے کی ترقی کے لئے صاف ستھرا ماحول بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ لیکن جوں جوں انسانوں نے ترقی کی بڑھتی ہوئی آبادی، کیمیائی تجربات اور جدید کیمیائی ضروریات زندگی کی اشیاء نے ماحول کو آلودہ اور مضر صحت بنانا شروع کر دیا۔ جو کہ ہر جاندار کے لئے زہر کے مترادف ہے۔ جو انسانوں میں طرح طرح کی پیچیدہ بیماریوں کا سبب بھی بن رہا ہے۔ ایک طرف تو انسان ترقی کی منازل طے کرتا ہوا چاند

Read more

شب ظلمت میں نکلا چاند: قسط نمبر۔ 3

انٹر کالجیٹ تقریری مقابلوں کا انعقاد ایمن کے کالج میں کیا گیا تھا اور ابھی ابھی سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات پر ایک دھواں دھار تقریر کر کے ایمن ڈائس سے نیچے آئی تھی۔ اس کی سہیلیاں اسے داد دے رہی تھیں۔ ” ویل ڈن ایمن“ شناسا آواز پر ایمن پلٹی تو ماحد کو اپنے سامنے پا کر پھول سی کھل اٹھی۔ ” آپ۔ یہاں“ ” ہاں، ہمارے کالج نے بھی پارٹی سپیٹ کیا ہے تو میں اپنے کچھ

Read more

ریگل چوک کراچی کا تاریخی کُتب بازار

کہتے ہیں کہ کتاب سے بڑھ کر کوئی اچھا دوست نہیں، یہ ہمیں شعور حیات دیتی ہے یہ انسان کی کردار سازی اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو بھرپور نکھارتی ہے کتابیں انسانی دماغ کے بند تالوں کو کھول کر شعور کی روشنی سے فیضیاب کراتی ہیں۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دیکھی یا سنی ہوئی چیز کے مقابلے میں پڑھی گئی کوئی بھی تحریر یا معلومات ہمارے ذہن پر دیرپا اثرات مرتب کرتی ہے اور لمبے عرصے تک

Read more

COP 28

موسمیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن ممالک کی، 23 نومبر سے 12 دسمبر تک، دبئی میں ہونے والی کوپ اٹھائیس نامی یو این عالمی کلائمیٹ کانفرنس کا بالآخر اختتامی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، تقریباً ایک سو سے زائد ممالک کے، فوسل ایندھن کے استعمال کے مکمل خاتمے یعنی ”فیز آؤٹ“ مطالبے کی حمایت حاصل نہیں ہو سکی اور کانفرنس کو ایک دن مزید جاری رکھنا پڑا۔ حتمی اعلان کے مطابق پہلی دفعہ فوسل ایندھن کے

Read more

اردو زبان کا احیا

کسی بھی زبان کا براہ راست تعلق جذبات اور احساسات سے ہوتا ہے۔ زبان کسی بھی معاشرے میں تہذیب اور معاشرت کی مضبوط اساس ہوتی ہے۔ کسی بھی ملک کی قومی زبان اس کی پہچان ہوتی ہے اور اس کی ترقی کے لئے ناگزیر بھی۔ ہر ملک کی قومی زبان اس ملک کے معاشرتی، تہذیبی اور ثقافتی اقدار کے بارے میں بتاتی ہے اور یہ قومی زبان ہی ہے جو ملک کے تمام لوگوں کو آپس میں جوڑے رکھتی ہے۔

Read more

تحقیقی مضمون نگاری: مبادیات و رسمیات

2016 کی بات ہے جب اس ادارہ میں ایم فل کے مقالہ کے مواد کے سلسلے میں جانا ہوا۔ میں نے بی۔ اے اور ایم اے پنجاب یونی ورسٹی سے کیا ہے۔ یہ دونوں امتحانات نجی حیثیت سے پاس کیے ہیں۔ ایم اے (اردو) کے بعد تدریس کے شعبہ کو مستقل اختیار کر لیا۔ اوائل میں اردو ادبیات کے استاد ہونے کی خوشی اپنی جگہ تھی۔ تاہم اس مضمون کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں تھی۔ ملازمت کے انتہائی معقول

Read more

اپنا بوجھ خود ڈھونڈیے

ایک وقت تھا کہ لوگوں کو اپنے عزیز و اقرباء کی خبر بھی تاخیر سے ملتی تھی۔ اب ایک دور ہے کہ ماڈرن ٹیکنالوجی کی بدولت دنیا حقیقتاً ایک ’گلوبل ویلج‘ بن گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں دنیا کے کسی بھی ایک حصے میں اگر کوئی اہم بات، کوئی خاص واقعہ یا کوئی غیرمتوقع عمل وقوع پذیر ہو جائے تو اگلے چند ہی منٹوں میں اس کی خبر دنیا کے دوسرے کونوں میں پہنچ جاتی ہے۔ اور موبائل فون

Read more

کتابوں کا مقابلہ حسن۔ جسے ہے دماغ عزیز، وہ تو ضرور جائے گا!

ہیلن کیلر نے کیا خوب صورت بات کہی ہے کہ ”کتابیں میری ایسی ساتھی ہیں جو مجھ سے وہ باتیں کرتی ہیں، جو میں سننا پسند کرتی ہوں“ ۔ اس جملے میں پنہاں سچائی کی گواہی فقط وہی لوگ پورے تیقن کے ساتھ دے سکتے ہیں، جو کتابیں پڑھتے بھی ہیں اور انہیں خریدتے بھی ہیں۔ اگر آپ کا بھی شمار ایسے ہی چنیدہ صاحب ذوق عاشقان کتاب میں ہوتا ہے تو پھر خوش ہوجائیں کہ روشنیوں کے شہر کراچی

Read more

محمد نعیم خان کی ”حمدیہ شاعری“ کا تجزیاتی مطالعہ

محمد نعیم خان کا تعلق اننت ناگ کشمیر سے ہے آپ کی ”حمدیہ شاعری“ شکرگزاری، دعا اور مناجات کے موضوعات پر مبنی ہے اور حمد رب جلیل میں انبیاء اور ان کی آزمائشوں کی کہانیوں خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔ ”آپ کی حمدیہ شاعری“ کا مرکزی موضوع اللہ رب العزت کے لیے شکرگزاری اور حمد کے اظہار کے گرد گھومتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ اس خیال پر زور دیتا ہے کہ خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق

Read more

اخلاقیات سے عاری پاکستانی ٹی وی ڈرامے

کسی بھی ملک کی ثقافت کی شناخت کے لیے ڈرامہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے ایک وقت ایسا بھی تھا ہمارے ڈراموں کی دھوم پوری دنیا میں تھی، پی ٹی وی کے ڈرامے بہت سبق آموز ہوتے تھے اور ہماری مشرقی روایات کی عکاسی کرتے تھے اور تربیت کا بہت بڑا ذریعہ تھے، ڈرامہ لکھنے والے بھی بڑے باذوق لوگ تھے۔ 60 کی دہائی میں شروع ہونے والا ڈرامے کا سفر 90 کی دہائی تک بام عروج کو پہنچا ان

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (بارہواں حصہ)

تھوڑا سا آگے گئے تو ایک عالی شان عمارت کے باہر گاڑی کھڑی کر کے اندر داخل ہوئے۔ منتظم مزاحم ہوئے کہ اس وقت ہم اندر نہیں جا سکتے۔ سفارت خانے کے لوگ آگے بڑھے۔ عربی میں انہیں سمجھایا۔ اتنے میں متولی یا مجاور منتظم جو بھی کہہ لیں آگے آئے۔ احمد سے مصافحہ کیا اور اہل کاروں کو اشارہ کیا کہ انہیں اندر جانے دیں۔ حیدر لپک کر وہیل چئیر اٹھا لایا کہ کافی ساری سیڑھیاں تھیں۔ کرسی پر

Read more

افسانہ ”یک طرفہ محبت“

وہ بلا کی ذہین تھی اور اب کی بار حسن کی بجائے وہ ذہانت سے متاثر ہو گیا تھا۔ ایسا نہیں تھا کہ وہ خوبصورت نہیں تھی اس کی نظر سے کوئی دیکھتا تو کم از کم وہ کسی حور پری سے کم نہ تھی مگر پہلی دفعہ اس کی جس چیز نے اسے متاثر کیا وہ اس کی ذہانت تھی نہ کہ خوبصورتی۔ وہ آفس میں نیا تھا اور اتنی پرانی وہ بھی نئی تھی۔ مہینوں کی بے روزگاری

Read more

پاکستانی آبادی اور اس کا پھیلاؤ

11 میئی کو ہر سال آبادی کا عالمی دن منایا گیا، اس دن آبادی کی زیادتی کے اثرات اور مسائل سے آگاہی مہیا کی جاتی ہے۔ یہ دن متحدہ ممالک گورنمنٹ کونسل برائے ترقیاتی پروگرام کے تحت 1989 ء کو مرتب دیا گیا تھا۔ اس دن کا بنیادی مقصد معاشرے میں تولیدی صحت کے مسائل سے آگہی مہیا کرنا ہے۔ 10 سے 24 سال کے نوجوان دنیا کی آبادی کے ایک چو تھائی حصے کی نمائندگی کرتے ہیں، اور ان

Read more

عدالت (افسانہ)

”نہیں نجمہ آپا، ان آنکھوں کے کٹوروں کو چھلکنے سے کوئی نہیں روک سکتا، کیا آپ کو معلوم نہیں کہ انہیں ہر چیز سے عزیز اپنے اصولوں کی پاسداری ہے۔ وہ کیس بھی آپ کو یاد ہو گا جس میں ان کے چچا کا بیٹا ملزم قرار پایا تھا اور انہوں نے اس کی عمر قید کے پروانے پر دستخط کر دیے تھے۔ وہ چاہتے تو اسے رہائی دلا سکتے تھے مگر ان کے نزدیک رشتوں سے زیادہ اپنے اصولوں

Read more

پڑھے اور سوچے بغیر بات نہ پھیلائیں

ہم میں سے زیادہ تر لوگ واٹس ایپ کے کسی نہ کسی گروپ کے ممبر ہیں چاہے دفتر کی طرف سے بنایا ہوا گروپ ہو، دوستوں نے بنایا ہو یا پھر فیملی کا واٹس ایپ گروپ ہو۔ اکثر ہم غیر سرکاری گروپس میں کوئی نہ کوئی تعلیم یافتہ نابلد بھی دیکھتے ہیں جو بغیر تصدیق خود تک آنے والے ہر میسیج کو دوسروں تک پہنچا دیتا ہے۔ بعض لوگوں کو کسی کے غم یا خوشی سے سروکار نہیں ہوتا ہے،

Read more

انسان نما سفاک بھیڑیے

کہتے ہیں بھیڑیا شکار کرنے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا کہ شکار معصوم ہے، مجبور ہے یا پھر بچہ ہے، بوڑھا ہے اور صنفِ نازک ہے یا صنفِ سخت، اپاہج ہے یا توانا، جو ہے جیسے ہے بھیڑیا صرف اپنے پیٹ کی آگ کا ایندھن تلاش کرتا ہے اور اس کام میں کوئی اسے سفاک کہے، حیوان کہے یا جو جسے اچھا لگے وہ کوئی تمیز خاطر نہیں لاتا۔ پھر اس پہ یہ بھی کہ بھیڑیا بوڑھا بھی ہو جائے

Read more

ناروے کا راست اقدام:چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

مقدس کتابوں کی بے حرمتی اور انہیں جلانا مذہبی منافرت پر مبنی سنگین فعل ہے، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اس کی اجازت ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔ ڈنمارک اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے پے در پے واقعات نے ایک ارب 60 کروڑ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی، ایسی مذموم حرکات کا مقصد عالمی برادری کے مابین تصادم پیدا کرنا، بین المذاہب ہم آہنگی اور باہمی احترام کو نقصان پہنچانا ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری

Read more

کوا چلا ہنس کی چال!

ایک پرانا محاورہ ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا۔ کچھ یہی محاورہ اُن لوگوں پر منطبق ہوتا ہے جو جھوٹی نمود و نمائش میں پڑ جاتے ہیں۔ مغرب میں جانوروں کو سجانے اور بظاہر عام سی نظر آنے والی اشیاء جیسے کسی خاص کرکٹ مقابلے میں استعمال ہونے والے گیند بلے، یا کسی خاص مصور کی تصویر یا اپنے پالتو جانوروں کی دیکھ بھال پر بے تحاشا رقم خرچ کرنے کا رواج ہے تو

Read more

سندھ کے صوفیا: تصوف، ہم آہنگی، اور روشن خیالی

وادی سندھ، قدیم تہذیب اور منفرد ثقافتوں کا گہوارہ رہا ہے۔ ان میں سے، تصوف کے صوفیانہ سلسلے اور اولیاء کرام کی قابل احترام شخصیات نے خطے کے مذہبی اور ثقافتی منظرنامے کو نمایاں طور پر تشکیل دیا ہے۔ دریائے سندھ کے کنارے تصوف اور صوفیاؑ کرام کے درمیان تعامل نے ایک منفرد روحانی منظرکشی کو فروغ دیا ہے، جس کی خصوصیت رواداری، ہم آہنگی، پیار اور محبت ہے، جس نے برصغیر کے سماجی اور مذہبی تانے بانے پر انمٹ

Read more

ہندوستانی سپریم کورٹ کا کشمیر فیصلہ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ

ہندوستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے ’بی جے پی‘ حکومت کے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی ریاستی حیثیت کے خاتمے اور اسے ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر انتظام علاقہ قرار دینے کے اقدام کو درست قرار دینے کے فیصلے سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ہندوستان نواز سیاسی جماعتوں کی امید اور ساکھ پہ پانی پھر گیا جو ہندوستانی عدلیہ سے انصاف کی توقع وابستہ کیے ہوئے تھے۔ عشروں کی صورتحال دیکھتے ہوئے یہ بات

Read more

انڈر سٹینڈنگ چائنا

جون ایلیا کہ گئے تھے۔ ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی میں اکثر اس شعر کو اپنے مضامین اور اپنی گفتگو میں شامل کرتا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس شعر سے انسانی تاریخ کے کئی جھگڑے، کئی لڑائیاں، کئی جنگیں اور کئی غلط فہمیاں وابستہ ہیں۔ انسان کا ہمیشہ سے یہ مسئلہ رہا ہے کہ وہ دوسرے کی بات سننے اور اسے سمجھنے میں

Read more

عبداللہ حسین اور آج کا ڈیلیما ( حصہ دوم )

دوسری طرف سرفراز بھی مشرقی پاکستان میں پیش آنے والے حالات و واقعات اور وہاں اپنے اعلیٰ اقدار کے حامل ادارے کے افسروں، جوانوں اور اعلیٰ افسروں کے مس کنڈکٹ کا بار اپنے سر پر اٹھائے پھرتا ہے۔ کچھ واقعات، کچھ مناظر، کچھ الفاظ، کچھ جملے گاہ ناگاہ اس کے ذہن کی سکرین پر جھلملانے لگتے ہیں اور وہ ان سے چھٹکارا نہیں پا سکتا۔ قید سے واپسی پر اس کی منگیتر کے گھر بیچ میٹس کے گیٹ ٹو گیدر

Read more

میثاق صحافت کی ضرورت

ملک کی باگ ڈور عمران خان کو سونپے جانے کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا تھا۔ ”نیا پاکستان“ کے نعروں کی گونج میں عوام کا بزعم خود مسیحا حلف اٹھا چکا تھا۔ تاہم کرسی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے والی جماعتوں نے بکسہ چور قسم کے نعروں سے نو آموز وزیر اعظم اور ان کے سرپرستوں کو پریشان کیے رکھا۔ مخالف آوازیں سننے کی سکت نہ رکھنے والے اس گستاخی پر خوب تلملائے۔ سابق وزیراعظم بھی خیر سے

Read more

افسانچہ: ہمارا معاشرہ

بلال نے جب یونیورسٹی سے گریجویشن کر لی تو وہ جاب ڈھونڈ رہا تھا۔ ان دنوں ملک کے حالات کچھ ٹھیک نہیں چل رہے تھے۔ بلال نے کراچی جانے کا سوچا تو اس کی ماں نے ادھر ادھر رشتہ داروں سے بلال کے لئے کرایہ اور کچھ دن رہنے کے لیے پیسے اکٹھا کیے ۔ بلال کے انکل خورشید کو جب معلوم ہوا تو دکھاوے کے لئے گھر پہنچا۔ بلال کو مشورے دیتا رہا کہ بیٹا یہ کرو، وہاں جاؤ۔

Read more

10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن۔ وقار اور مساوات کو برقرار رکھنے کا عزم

10 دسمبر عالمی کیلنڈر پر ایک اہم دن ہے۔ انسانی حقوق کا عالمی دن۔ 1950 میں قائم کیا گیا، یہ دن ہر انسان کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کو برقرار رکھنے کے لیے ہمارے مشترکہ عزم کی ایک پرجوش یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے۔ جیسا کہ ہم 2023 میں انسانی حقوق کے عالمی دن کو منا رہے ہیں، اس موقع کی اہمیت کو بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کیا جا سکتا، خاص طور پر ایسی دنیا میں

Read more

7 اکتوبر کی کارروائی

اسرائیلی قوم اور حکومت اس وقت سٹپٹا کر رہ گئی تھی جب 6 اکتوبر 1973 کی شام کو فلسطین اور اس کے دیگر ہمسایوں جن کی سربراہی مصر نے کی مل کر اسرائیل میں گھس کر ایک جنگی کارروائی کر ڈالی تھی اور محسوس ہوتا تھا کہ اب اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ یوم کپور ہر سال یہودی اسرائیل کے قیام کے سلسلے میں بڑی شد و مد سے مناتے ہیں اس دن یہ جنگ چھڑی

Read more

سہولتیں در سہولتیں

کون سی سہولتیں؟ کیا کیا سہولتیں؟ سکول اور ان میں زیر تعلیم طلباء کی تعداد؟ اساتذہ کا کردار بمع ان کی تعداد و حاضری؟ طبی سہولیاتی سنٹرز؟ آئے قومی مسائل کو اجاگر کرتے ہیں اور اپنے لئے نا سہی اپنوں بچوں کے لئے روش مستقبل کے ضامن بنے۔ میرا تعلق بنیادی طور پر کاکڑ خراسان سے ہے، جو کہ سینکڑوں کلومیٹر کے احاطے پر مشتمل ایک زرخیز مگر تا حال ایک بنجر تحصیل ہے، اگر میں یہ کہوں تو بے

Read more

تیسری سیاسی قوت کی ضرورت

یہ آزمودہ نسخہ ہے کہ منزل نہ مل رہی ہو تو اسے حاصل کرنے کے لیے طریقہ کار بدلنے یا راستہ بدلنے سے مل جاتی ہے۔ ہمارا قومی المیہ یہ رہا ہے کہ ہم نیم سول اور نیم فوجی ادوار میں ترقی کرنے کے طریقہ ہائے کار اور راستے بہ راستے ڈھونڈتے رہے ہیں۔ اس کی مثال فارسی کے اس مقولے میں ملتی ہے کہ، ”ہر کہ آمد او عمارت نو ساخت“ ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر نئے آنے

Read more

اپنے شوہر اور بچوں کو دہشت گردوں سے بچانے والی بی بی روشن

اللہ تعالیٰ نے ماں کی صورت میں عورت کو ایک خاص مقام دے رکھی ہے جو زندگی کے ہر مشکل اور کٹھن مرحلے میں اپنی اولاد کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔ وہ اپنی مسکراہٹ سے اولاد کی پریشانی کو دور کرتی ہے اور ساتھ ہی اس کی آنکھوں میں ہمیشہ حمایت کا سایہ ہوتی ہے۔ ماں بننے کے ساتھ قربانی کی ذمے داری اپنے کندھوں پر ایسے اٹھاتی کہ ایک فرض کو اتنے خلوص سے ادا کرنے کا کوئی نظیر

Read more

کتوں کے حملے سے کیسے بچیں

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں اپنے مالک کے بچوں کو زہریلے سانپ سے بچاتے ہوئے کتے نے جان دے دی۔ اسی طرح بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا تو نہ صرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا بلکہ خود اس کے ننھے منے بچوں نے مکمل برہنہ بچی کے بدن سے اپنا جسم مس کر کے اسے حرارت پہنچائی۔ دوسری جانب برازیل میں مالک کی فوتگی کے

Read more

لاہور کی ٹریفک اور حکومت کا رویہ

معروف مزاح نگار پطرس بخاری نے اپنے مضمون ’’لاہور کا جغرافیہ‘‘ میں لکھا ’’کہتے ہیں کسی زمانے میں لاہور کا حدود اربعہ بھی ہوا کرتا تھا لیکن طلبہ کی سہولت کے لیے میونسپلٹی نے اِس کو منسوخ کر دیا ہے اب لاہور کے چاروں طرف بھی لاہور ہی واقع ہے اور روزبروز واقع تر ہو رہا ہے۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ دَس بیس سال کے اندر لاہور ایک صوبے کا نام ہوگا جس کا دارالخلافہ پنجاب ہوگا‘‘۔ پطرس مرحوم

Read more

انتخابات میں دھاندلی

پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی تین مختلف سطحوں پر ہوتی ہے۔ ایک طریقہ انتخاب سے پہلے الیکشن کمیشن کے ذریعے کروائی جاتی ہے۔ حلقوں میں یونین کونسلوں کو تبدیل کیا جاتا ہے ۔ ووٹروں کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں منتقل کیا جاتا ہے۔ انتظامیہ کے افسروں کو منتقل کر کے اپنے پسندیدہ افسروں کو لگایا جاتا ہے۔ پولیس ایس ایچ او سے لے کر آئی جی، پٹواری سے لے کر چیف سیکرٹری سطح تک تبدیلی راتوں رات کروائی

Read more

الیکشن کی آمد اور سٹاک ایکسچینج

الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ مسلسل اوپر جا رہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک انڈیکس 66 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا، جس سے پاکستان کی سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوئی۔ سٹاک ایکسچینج کی تیزی اسی طرح برقرار رہی تو یہ 70 ہزار پوائنٹس کو بھی کراس کر جائے گی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے مطابق معاشی بہتری سے اسٹاک مارکیٹ ستمبر سے اب تک 40 فیصد تک بڑھی ہے۔ حالانکہ موجودہ نگران

Read more

عظیم حوصلوں سے سرشار فلسطینی، نہ تھکے ہیں، نہ جھکے ہیں

غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جو کچھ ہو رہا ہے وہ پہلی بار نہیں ہوا۔ فلسطینیوں کی شہادتوں اور بے گھر ہونے کی کہانی آج کی نہیں بہت پرانی ہے، فلسطینی پچھلے 75 برسوں میں اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ مظالم جھلنے پر مجبور ہیں۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار تک پہنچ گئی ہے اس جنگ میں 6 ہزار بچے اور 5 ہزار خواتین بھی شہید ہوئی

Read more

عالمی ماحولیاتی تحریک اور غزہ کی جنگ

2018 میں سویڈن کی پارلیمنٹ کے سامنے ایک 15 سالہ بچی گریٹا تھنبرگ نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرے کو نظر انداز کرنے کے خلاف احتجاج شروع کیا وہ اسکول اسٹرائیک فار کلائمیٹ کا بینر لے کر اسٹاک ہوم میں سوئیڈش پارلیمنٹ کے سامنے بیٹھ گئیں۔ ایک معروف ماحولیاتی کارکن انگمار رینٹزوگ کے الفاظ میں وہ اس وقت دنیا کی تنہا ترین لڑکی لگ رہیں تھیں، لیکن رفتہ رفتہ گریٹا عالمی ماحولیاتی تحریک کی روح رواں بن گئیں۔ ان کی اس

Read more