پرائیوٹ ٹیچنگ کرنا، خود کو ضائع کرنا ہے

ہمارے طالب علم جب بھی تعلیم سے فارغ ہوتے ہیں تو ان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ وہ پرائیویٹ ٹیچنگ شروع کرتے ہیں وہ بھی چند پیسوں کی خاطر۔ پرائیویٹ ٹیچر کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ دس بیس ہزار ہوتی ہے اور کام کتنا لیتے ہیں؟ ستر ہزار کا۔ ایک سرمایہ دارانہ نظام بنایا ہوا ہے نجی اداروں کے مالکوں نے۔ سکول کالج کے مالک خود ایف اے بی اے پاس ہوتے ہیں اور ماسٹر پاس

Read more

چاند گاڑی کا خاتمہ

ماموں کہنے لگے اب کے تم لاہور سے آؤ تو بس سے اترنے کے بعد رکشہ مت لینا بلکہ چاند گاڑی سے گھر تک آجانا، بچت رہے گی۔ میں نے پوچھا تو نہیں مگر سوچتا رہا کہ یہ چاند گاڑی کیا ہوتی ہے۔ وہ بھی کیا دن تھے جب تانگہ چلا کرتا تھا، جیب بھری ہوتی تو سالم ہی کروا کر لاری اڈے سے نوشہرہ روڈ چلا جاتا اور اگر جیب ہلکی ہوتی تو سواریوں کے ساتھ جا بیٹھتا۔ جب

Read more

وہ اک تارا : قسط نمبر 18

بلی تھیلے سے باہر آ گئی تھی۔ ہیثم کے جیل سے سے نکل بھاگنے کا راز کھل چکا تھا۔ اور اس پر تحقیقات شروع ہو گئیں۔ اینا نے باہر جانے کے لئے درخواست دی۔ اس درخواست کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ پیوٹن بھی اول درجے کا کائیاں تھا۔ اپنے مخالفوں کو چن چن کر قتل کروا رہا تھا۔ وہ تو اب اس کوشش میں تھی کہ کب اسے اجازت ملے اور وہ روس سے باہر جائے۔ پر

Read more

صدیقہ بیگم پاکستانی اور صدیقہ بیگم ہندوستانی ( 1 )

صدیقہ بیگم کا نام اہل ادب کے لیے یقیناً کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے لیکن قابل توجہ معاملہ یہ ہے کہ دنیائے اردو ادب سے وابستہ صدیقہ بیگم نام کی دو بہت ممتاز اور معروف شخصیات ہیں۔ ایک صدیقہ بیگم کا تعلق ہمسایہ ملک بھارت سے ہے جبکہ دوسری صدیقہ بیگم کا تعلق پاکستان سے ہے۔ جبکہ سن ولادت کو مدنظر رکھا جائے تو دونوں کا تعلق برٹش انڈیا یا متحدہ ہندوستان سے بنتا ہے۔ بہت سے لکھنے والوں

Read more

قلعہ روہتاس اور قلم کی آوارہ گردی

لاہور میں سموگ اس سال ایسے وارد ہوئی کہ منہ میں مٹی کا ذائقہ محسوس ہونے لگا۔ بد سلیقہ اور پھوہڑ گھرانوں میں ’ویلا لنگانے‘ (وقت گزارنے) کے لئے جو عارضی اقدامات کیے جاتے ہیں، ویسی ملی فرصت کے عوض جان چھڑا کر قلعہ رہتاس جا پہنچے جہاں تاریخ فراموشی کی چادر اوڑھے سو رہی ہے۔ ذہن سوال کرتا ہے کہ کیسا ہو گا وہ وقت جب شیر شاہ سوری نے مغلوں کے وفادار گکھڑوں کی سر زمین پر روہتاس

Read more

یتیم کہانی

وہ فیصل آباد کے گاؤں 78 ج ب میں غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکول کا طالبعلم تھا۔ بظاہر سمائل چہرے پر بکھیرے 10 سالہ معصوم سا بچہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا۔ میں نے اسے ”ونٹر پیکج“ دیا تو رونے لگ گیا۔ الگ لے جا کر وجہ پوچھی۔ وہ اس چھوٹی سی عمر میں بھی نہایت حساس واقع ہوا۔ اس کی ہچکی بندھ گئی۔ وہ جواب نہیں دے پا رہا تھا۔ میں نے اس سے والدین کے متعلق پوچھا۔

Read more

مستحکم حکومت کی ضرورت

ہمارے آئین کے مطابق طاقت کا اصل سر چشمہ عوام ہیں، اور انہیں یہ حق حاصل ہے کہ جسے چاہیں اپنے لیے حکمران منتخب کریں۔ پچھلی ستر سالہ تاریخ میں لیکن نصف وقت ایسا گزرا جس میں عوام کو نہ صرف آئین کے مطابق عطا ہوئے اس بنیادی حق سے محروم رہنا پڑا بلکہ اپنے حق کی خاطر آواز بلند کرنے کی اجازت بھی نہ ملی۔ بقیہ نصف دور میں بھی غیر معمولی تعداد میں انتخابات ہوئے۔ ان کے نتیجے

Read more

بے گناہ نواز شریف، کیا عدلیہ ضامن ہے؟

گزشتہ ماہ یعنی 29 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل منظور کر کے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے، میاں صاحب کو جرمانے سے بھی بری کر دیا۔ اس ’عدالتی فتح‘ پر میاں صاحب نے کورٹ سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”آج میرے ساتھ انصاف ہوا، معاملات کو اللہ پر چھوڑا تھا اور اس نے مجھے سرخرو کیا، بقیہ کیسز میں بھی معاملات اللہ

Read more

قانون ویکسی نیشن اور ہومیو پیتھی

یہ بات ثابت شدہ ہے کہ دوائی کی قلیل مقدار بھی موثر ہوتی ہے، ویکسین اس کی عمدہ مثال ہے۔ ویکسی نیشن کا اصول ہے کہ اگر کسی بیماری کے کمزور جراثیم یا بیماری کا مواد قلیل مقدار میں صحت مند جسم میں داخل کر دیا جائے، تو وہ جسم اس بیماری سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ اب تک کئی امراض کی ویکسین بنا کر انسانوں کو متعلقہ امراض سے محفوظ کیا جا چکا ہے۔ گویا یہ ایک تجرباتی حقیقت

Read more

جمہوریت اور ہمارا جمہوری نظام

جس دنیا میں ہم رہ رہے ہیں اس میں اکثر ممالک جمہوری نظام سے منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ بادشاہت، آمریت اور کہیں اشتراکی نظام بھی چل رہے ہیں۔ دیکھا جائے تو اکثر ملکوں میں جمہوری نظام ہی رائج ہے۔ جمہوریت کی اصل روح کو سمجھنے کے لئے نہ صرف اس کی تعریف، اس کے اجزاء ترکیبی بلکہ اس کے ثمرات کا جائزہ لینا بھی اہم ہے۔ تب اسے احسن طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ کہیں تو یہ آب

Read more

ہائی پروفائل خودکشیاں: مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

ایک سی ایس پی افسر بلال پاشا کی خودکشی کی باز گشت ہے۔ کئی دن تک یہ خبر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ رہی۔ بلال کا تعلق خانیوال کے قصبے عبدالحکیم کے ایک غریب گھرانے سے تھا۔ والد احمد یار کے پانچ بیٹوں میں یہ سب سے چھوٹا تھا، جسے اس کے چچا بشیر احمد نے اولاد نہ ہونے کے سبب گود لیا۔ 2019 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد وہ اس وقت مرکز نگاہ

Read more

جوائے آف اردو

زبانوں کا نہ تو کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی لباس مگر جذبات ضرور ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو جوائے آف اردو عنوان پر اعتراض ہو مگر زبانیں خطوں کی ہوتی ہیں۔ زبانوں کا نہ تو کوئی جنم دن ہوتا ہے اور نہ ہی تہوار۔ اردو برصغیر کے خطے کی زبان ہے۔ اردو موسم بہار کی وہ چڑیا ہے جو گلشن میں کھلے پھولوں پر منڈلاتی رہتی ہے۔ دنیا میں بولی جانے والی دوسری بڑی

Read more

بلوچستان؛ ایک بہترین سیاحتی مقام

بلوچستان کا نام سنتے ہی قدرتی ذخائر، بے شمار پہاڑی سلسلے، چشمہ و کاریزات اور دیگر انعامات خداوندی کا تصور ذہن میں گونجنے لگتا ہے۔ یہ سرزمین خدا کی خاص خصوصی نظر کرم اور مہربانیوں کا گہوارہ ہے۔ جہاں سرزمین بلوچستان زیر زمین ہزاروں ذخائر معدنیات و قیمتی اشیاء سے مالامال ہے تو وہی محل و وقوع کے اعتبار سے تین ملکوں سے ملنے والی ایک ایسا خطہ بھی ہے جہاں ملک کے سمندری حدود اور آبی بندرگاہیں وقوع پذیر

Read more

عوامی سیاستدان۔ آغا شورش کاشمیری

اس کارخانہ ہائے رنگ و بو میں شب و روز کتنے ہی لوگ چشم حیات کھولتے ہیں اور کتنے ہی لوگ دام اجل کو لبیک کہتے ہیں۔ موت و حیات کا یہ نظام ہمیشہ سے سلسلہ بند ہے۔ کتنے ہی لوگ ہیں جو اس کارخانہ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو اس ”حیات ارضی“ کی آسائشوں کو حاصل کرنے میں صرف کر دیتے ہیں اور حیات بعد از مرگ کی تجہیز سے بالکل ناواقف رہتے ہیں، اور پھر ان کی

Read more

3 دسمبر جو افراد باہم معذوری کا عالمی دن۔ 17 پائیدار ترقی کے اہداف

ہر سال 03 دسمبر افراد باہم معذوری کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دن منانے کا مقصد معذوری کے متعلق معاشرتی معلومات میں اضافہ میں کرنا ہوتا ہے اور 17 پائیدار ترقی کے اہداف میں افراد باہم معذوری کی ترقی کی تکمیل کے لیے عزم کیا جاتا ہے۔ معذوری کا حوالہ SDGsکے مختلف حصوں اور خاص طور پر تعلیم، ترقی اور روزگار، عدم مساوات، انسانی بستیوں تک رسائی، نیز ڈیٹا اکٹھا کرنے اور SDGs کی نگرانی سے متعلق ہے، مثال

Read more

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 99 فیصد صحافی تنخواہ کے بغیر کام کرنے پر مجبور

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تمام تحصیلوں گوجرہ، کمالیہ اور پیر محل کی صحافتی تنظیموں سے لئے گئے ڈیٹا کے مطابق ماسوائے ایک نجی چینل کے تمام چینلز اور اخبارات کے 200 سے زائد نمائندگان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تنخواہوں کے بغیر کام کر رہے ہیں اور انہوں نے کبھی تنخواہوں کا مطالبہ بھی نہیں کیا اور ان نمائندگان کو او ایس آر یعنی آؤٹ اسٹیشن رپورٹرز بھی کہا جاتا ہے۔ مگر آپ اسے او ایس آر نمکول نہ

Read more

جوائے آف اردو

زبانوں کا نہ تو کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی لباس مگر جذبات ضرور ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو جوائے آف اردو عنوان پر اعتراض ہو مگر زبانیں خطوں کی ہوتی ہیں۔ زبانوں کا نہ تو کوئی جنم دن ہوتا ہے اور نہ ہی تہوار۔ اردو برصغیر کے خطے کی زبان ہے۔ اردو موسم بہار کی وہ چڑیا ہے جو گلشن میں کھلے پھولوں پر منڈلاتی رہتی ہے۔ دنیا میں بولی جانے والی دوسری بڑی

Read more

میں ہوا ناکام تو فاروق ساغر بن گیا

حسب معمول اٹھا اور ضروری عوامل کے بعد دفتر پہنچ گیا۔ عموماً دفتر میں سوشل میڈیا کے استعمال سے احتراز برتتا ہوں کیونکہ اول تو اتنا وقت بھی نہیں ہوتا اور دوئم ایک بار سوشل میڈیا کی طرف دھیان گیا تو پھر آدھا پون گھنٹہ لمحوں میں ادھر ادھر کہیں دبک جاتا ہے مگر آج اچانک موبائل پر ابھرتے غائب ہوتے نوٹیفکیشن میں سے واٹس ایپ کے ایک نوٹیفکیشن نے جکڑ لیا۔ ”انتہائی افسوس ناک خبر ہے کہ معروف و

Read more

سیلف میڈ مین قدیر احمد

امجد اسلام امجد مرحوم کی ’سیلف میڈ لوگوں کا المیہ‘ کے عنوان سے ایک خوبصورت نظم ہے جسے پڑھتے ہوئے دبئی میں مقیم سیالکوٹ کا ایک نوجوان بزنس مین قدیر احمد یاد آ گیا۔ بسیار کوشش کے باوجود میں آج تک ”بزنس مین“ (Business Man) اور ”سیلف میڈ مین“ (Self Made Man) کا صحیح اردو ترجمہ نہیں ڈھونڈ سکا تھا۔ بظاہر انگریزی کے لفظ بزنس مین کا اردو ترجمہ تاجر ہے مگر اردو زبان و ادب میں تاجر عموماً ایسے

Read more

جب ضرورتیں خواہش بن جائیں

دنیا کے بدترین معاشروں کی فہرست تیار کی جائے تو اس فہرست میں جہاں عصمت دری کے واقعات، بد انتظامی، کرپشن اور امن و عامہ کی ناقص کارکردگی جیسے معاشرے آتے ہیں وہیں سر فہرست وہ معاشرے ہیں جہاں ضرورت لوگوں کی خواہش بن جائے۔ اور جہاں ضرورت ہی لوگوں کی خواہش بن جائے وہ معاشرے ہر برائی کی فصل بہار ثابت ہوا کرتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو ایک سموسہ کھلائیں وہ آپ کے غلام ہیں یا اس

Read more

مکھی ہاؤس حیدرآباد کا تاریخی پس منظر

حیدرآباد پاکستان کا آٹھواں بڑا شہر اور سندھ کا دوسرا بڑا اہم شہر ہے جو کہ دریائے سندھ کے بائیں کنارے پر واقع ہے تاریخی طور پر بھی شہر حیدرآباد کی اک الگ اور منفرد حیثیت ہے، کلہوڑوں اور ٹالپر میروں کے دور میں سندھ کا دارالحکومت رہا ہے۔ علمی، ادبی اور سیاسی ہلچل کے لحاظ سے بھی حیدرآباد کا اہم مقام ہے۔ پاکستان بننے سے پہلے یہاں ہندو خاصی تعداد میں آباد تھے جو تقسیم کے بعد اس شہر

Read more

شب ظلمت میں نکلا چاند  قسط نمبر۔ 2

رات ساڑھے بارہ بجے کا وقت تھا۔ رحمان صاحب ہارن پر ہارن بجا رہے تھے۔ گھر پہنچنے پر گھر کے باہر انتظار کرنا ان کی شان کے سخت خلاف تھا کوئی ملازم بھی نہیں تھا اس لیے ماحد یا شاہ بانو ہی زیادہ تر گیٹ کھولنے آتے تھے۔ اس وقت بھی وہ سخت بیزار ہو رہے تھے تبھی ان کے پیچھے ایک اور گاڑی آ کر رکی۔ انہوں نے سائیڈ مرر پر کوفت زدہ نظر ڈال کر ہٹا لی پر

Read more

کلرکہار میں لائے گئے کرائے کے قاتل

تحصیل کلرکہار آج کل مقتل گاہ بنا ہوا ہے۔ ان بے زبانوں کا مقتل گاہ جو اپنے قتل کو روکنے اور نہ ہی بولنے کی استعداد رکھتے ہیں۔ یہ سرزمین معصوم پرندوں کے خون سے رنگین ہوئی پڑی ہے۔ کرائے کے قاتل دھڑا دھڑ کلرکہار اور اس کے ملحقہ علاقوں میں لائے جا رہے ہیں۔ مگر دکھ تو یہ ہے کہ اپنے محافظ نے ہی قاتلوں کو دعوت عام دے رکھی ہے۔ پاکستانی پبلک جس رفتار سے اپنی آبادی بڑھا

Read more

ہر تصویر ایک داستان

کسی نے کہا تھا کہ ایک تصویر ہزار الفاظ بیان کرنے کے برابر ہوتی ہے۔ بالکل ایسے ہی یہاں ہر تصویر کے ساتھ ایک پوری داستان ہے۔ یہ تصاویر ہیں بلوچستان میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی۔ ایک داستان ہے نوجوان بیٹے کی جو اپنے بابا کی تلاش میں نکلا ہے۔ تو دوسرے میں بوڑھے بابا کو اپنے نوجوان بیٹے کی تلاش۔ ایک روتے ہوئے کہتا ہے ”میں چھ سال کا تھا جب میرے بابا کو لاپتہ کیا گیا تھا۔

Read more

بائیکاٹ مہم

 4 دسمبر 2023: اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ کشیدگی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اموات کی تعداد ساڑھے پندرہ ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ چالیس ہزار سے زائد نفوس زخمی ہوئے ہیں اور اٹھارہ لاکھ کے قریب شہری نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بسنے والے شہری بلا امتیاز رنگ و نسل

Read more

ایم کیو ایم کی صفوں میں کھلبلی، بوکھلاہٹ کیوں ہے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اگست 2016 میں اپنے بانی الطاف حسین کی جانب سے ملک کے سلامتی اداروں اور فوج کے خلاف تقریر اور نعرے لگوانے کے بعد اداروں کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد ایم کیو ایم سے جنم لیا۔ وہ اس وقت مکمل انتشار کا شکار ہو گئی تھی۔ کئی رہنما جیلوں میں چلے گئے ، دفاتر سیل ہو گئے، ناظم زیرو پہ چھاپا مار کر سارا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا اور اسے مستقل

Read more

اسٹیبلشمنٹ سے نہیں عوام سے ڈیل کرنی ہوگی

پاکستان میں ہمیشہ سیاسی جماعتیں عوام کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھتی ہیں۔ کیونکہ پاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار بہت مضبوط اور مستحکم ہے۔ عموماً سیاسی جماعتوں کے اندر سیاسی کلچر اور جمہوریت نہیں ہے۔ اس لیے زیادہ تر لوگ پیسے لگا کر عہدے حاصل کرتے ہیں۔ اور ورکروں کو صرف نعروں، زندہ باد اور مردہ باد پر ٹرخایا جاتا ہے۔ اس لیے سیاسی جماعتوں کی عوامی پذیرائی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ اور نتیجتاً وہ اسٹیبلشمنٹ کی

Read more

ابوالحسن ندوی کی کتاب ”امام الغزالی“

سرد و خنک موسم، دسمبر کی یخ بستہ ہوائیں، گہری رات، ایک ہاتھ میں گرم چائے، دوسرے میں ایک نفیس کتاب۔ زندگی سے اور کیا چاہیے؟! اس وقت تہران کے وقت کے مطابق رات گیارہ بج رہے ہیں۔ جمعرات کی رات ہے۔ کتاب خانے پر ضرورت سے زیادہ سکوت طاری ہے۔ دل کی دھڑکن اور گاہے بگاہے صفحہ پلٹنے کی آواز کے سوا کوئی صدا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ بخاری کے دھیمے شعلے کتاب خانے کی خارجہ حرارت

Read more

جنیوا کے تحقیقاتی مرکز سرن میں ڈاکٹر عبد السلام کی تھیوری کے تجرباتی ثبوت کا یادگاری سمپوزیم

جنیوا کے تحقیقاتی مرکز سرن میں ایک 30 اکتوبر 2023 کو یادگاری سمپوزیم منعقد ہوا۔ اس کا مرکزی موضوع ڈاکٹر عبد السلام کی الیکٹرو ویک تھیوری کے وہ تجرباتی ثبوت تھے جو آج سے پچاس سال قبل ملے تھے۔ ان دریافتوں کی پیش گوئی تین سائنسدانوں شیلڈن گلاشو، سٹیون وائن برگ اور ڈاکٹر عبد السلام نے برق مقناطیسی اور کمزور نیوکلیائی قوتوں کو یکجا کرنے والی تھیوری میں کی تھی۔ کائنات میں چار بنیادی قوتیں پائی جاتی ہیں یعنی گریوٹی،

Read more

جنرل الیکشن اور پارٹیوں کی صف بندی

پاکستان میں نئے انتخابات کے لئے آٹھ فروری دو ہزار چوبیس کی تاریخ سپریم کورٹ کے روبرو طے ہو چکی ہے۔ چیف جسٹس نے اس تاریخ کو لوہے پر لکیر قرار دیا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے اس تاریخ پر با اثر حلقے بھی متفق ہوئے ہیں تب جا کر الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان نے اس تاریخ پر اتفاق کیا۔ چونکہ ریاست کے تمام ادارے پنجاب میں بروقت الیکشن کروانے میں ناکام رہے تھے اس لئے اب عام

Read more

چقو ہے میرے پاس! مردوں پر بھی ذرا نظر کرم!

ہم نے جب سے ہوش سنبھالا ہے یہی سنتے آئے ہیں کہ عورتیں مظلوم اور مرد ظالم ہوتے ہیں۔ مرد اور خواتین اپنی نگارشات میں یہی کہتے ہیں۔ کبھی کسی نے مردوں کی مظلومیت کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔ غور طلب بات یہ ہے کہ خود مرد بھی یہی کہتے ہیں تو یا تو یہ بالکل ٹھوس حقیقت ہے یا پھر افسانہ اور سنی سنائی بات کو سوچے سمجھے بغیر دو ہرانا اور دوغلی حکمت عملی ہے۔ اصل حقیقت

Read more

امید گروں کی داستان

میں جو سوچوں تو کیا کیا نہ دیکھوں میں جو دیکھوں تو کیا کیا نہ سوچوں میں وہ قادر کہ گم قدرتوں میں میں وہ شاعر کہ چپ حیرتوں میں تجھ کو سوچوں تو کچھ بھی نہ دیکھوں تجھ کو دیکھوں تو کچھ بھی نہ سوچوں (عطا شاد) اس لیے کہ یہ کتاب، ون اینڈ ون میک الیون، اس طرح کی ہے کہ آپ کو سوچنے کے لیے بے پناہ مواد فراہم کرتی ہے۔ کچھ مصنف اور کتابیں ایسی ہوتی

Read more

آن لائن دنیا میں صحیح اور غلط کی پہچان

آج کے اس ڈیجیٹل دور میں جہاں معلومات کا وسیع ذخیرہ انسان کی دسترس میں ہے۔ معلومات کی اس آسان رسائی نے انسان کو فائدہ پہنچانے کے ساتھ ساتھ کئی نقصان بھی پہنچائے ہیں۔ سب سے بڑا نقصان شاید غلط اور گمراہ کن معلومات کا پھیلاؤ ہے۔ پراپیگنڈہ کا ہتھیار بہت قدیم زمانہ سے معصوم انسانوں کے۔ خلاف اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے مگر آج کے دور میں اس کی شکل اور طریقہ کار بہت

Read more

راستہ بھول گیا، یا یہی منزل ہے مری

ہم اردو سے محبت کرنے والوں، اردو کو سر سری لینے والوں، اردو کو غیر اہم کہنے والوں اور اردو کو انگریزی یا مقامی زبانوں سے کم تر سمجھنے والوں کے رویوں اور آراء کا یکساں احترام کرتے ہیں۔ اردو پر ملک کی قومی زبان ہونے کا الزام ہے۔ آئین کی شق نمبر 251 کے مطابق اردو ملک کی قومی زبان ہو گی اور یہ الفاظ بھی انگریزی زبان میں درج ہیں۔ 2003 ء تک اردو کی بے ادبی جاری

Read more

مین آف ٹورنامنٹ۔ ڈاکٹر جمال ناصر

کسی سیاسی یا غیر سیاسی شخصیت کی ناقص کارکردگی پر قلم اٹھایا جائے تو ہر طرف سے دادو تحسین کے ڈوگرے برسائے جاتے ہیں لیکن اگر اس کی کارکردگی کو سراہا جائے تو پھر ”خوشامد اور مدح سرائی“ کے طعنے سننا پڑتے ہیں میں بہت کم لوگوں کی کارکردگی کا معترف ہوتا ہوں لہذا اس کا اعتراف کرنے میں بھی خاصی ”کنجوسی“ سے کام لیتا ہوں تاکہ خواہ مخواہ کی تنقید سے اپنے آپ کو بچائے رکھوں لیکن میں راولپنڈی

Read more

ہنری کسنجر:مری صدا مرے کانوں میں لوٹ آتی ہے

  ہنری کسنجر ایک غیر معمولی شخصیت تھے۔ تاہم ان کے غیرمعمولی ہونے کا فائدہ انہیں اور امریکا کو ہی ہوا۔ عالمی سطح پر امن، استحکام اور انصاف کا بول بالا نہ ہوسکا۔ مفاد کے حصول کے لیے استدلال کی اپنی ٹکسال سے اصول، قانون، تشریح و تعبیر اور اصطلاحات گھڑی گئیں۔ اپنے مفاد اور دوسروں سے عناد کی پالیسی سے چیزوں کو خاص زاویے سے دیکھنا معمول رہا۔ ہنری کسنجر نے امریکہ کو سیکورٹی اور سفارت کاری کی راہ

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (11)

رات گئے نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ اپنے ہوٹل پہنچے تو پہلے سیدھا ڈائننگ ہال کی طرف گئے کہ بوفے کا وقت ختم ہو چلا تھا۔ اندر گئے، جلدی سے کچھ نمکین چیزیں لے کر میز پر آئے اور انہیں کہا کہ میٹھا چھوڑ کر باقی چیزیں اٹھا لیں۔ کھانا کھا کر اوپر آئے تو نماز پڑھ کر جلدی سونے کی کوشش کی کہ کل صبح یہاں سے بغداد جانا تھا۔ صبح روانگی کا وقت بتا کر عائشہ نے مژدہ

Read more

کرپشن مسئلہ ہے یا حل

(کرسچنسن کی کتاب ”پروسپیرٹی پیراڈوکس“ سے ماخوذ ) اب تو اک عمر بیت گئی یہ سنتے ہوئے کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اہل وطن کسی اور نام پر اتنا نہیں لوٹے گئے جتنا کرپشن ختم کرنے کے نام پر۔ جو بھی سیاست کا علم لے کر نکلتا ہے وہ یہی کہتا ہے کہ مجھ سے پہلے سب کرپٹ تھے اور میں ہی وہ نجات دہندہ ہوں جو وطن عزیز کو کرپشن

Read more

ادب کی دنیا میں بے ادب لوگ

میرا ایک پسندیدہ قول، جو میں اکثر فیس بک پر لگائی گئیں تحریروں پر، بحث و مباحثہ کے درمیان، اپنے تبصرے میں لکھتا ہوں : ”پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں“ یہ قول پہلی دفعہ فریڈرک ریوکرٹ ( 1788۔ 1866 ) نامی جرمن شاعر، جو عربی، فارسی، عبرانی، ہندی اور چینی زبانوں کے مترجم بھی تھے، نے استعمال کیا تھا۔ 15.11.2022 کو آٹھ ارب کے ہندسے ( 1970 کی آبادی کا دگنا) کو چھونے والی وسیع و عریض آ بادی میں

Read more

شب ظلمت میں نکلا چاند  (1)

کون یہ جانتا ہے کہ کالی سیاہ رات اپنے اندر کیسی کیسی ظلمتوں کو چھپائے ہوئے ہے۔ کتنے ہی لوگوں کے گناہ اور کتنے ہی لوگوں کی بے بسی اس رات کے اندھیرے میں گم ہوجاتی ہے۔ زاہدوں کی عبادتیں، عیاشوں کی معصیتیں اور مظلوموں کی فریادیں سب رات کی کالی چادر میں لپٹ جاتی ہیں۔ ایسے میں چہرے پر آنسووں کی آڑی ترچھی لکیریں اور وجود پر دکھ اور بے بسی کا بوجھ لا دے شاہ بانو کے قدم

Read more

آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس اور چار آدمی!

آٹھویں قومی اہل قلم کانفرنس برائے ادب اطفال کا انعقاد ایشیاء کے سب سے بڑے ادارے فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں ہوا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے لکھاریوں، ادیب، شعرائے کرام اور علمی و ادبی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہوئیں۔ بلاشبہ اس کامیاب کانفرنس کے انعقاد کا سہرا بچوں کے مقبول عام ماہنامہ پھول میگزین کے مدیر ’کالم نگار محترم محمد شعیب مرزا اور فاؤنٹین ہاؤس لاہور کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر سید عمران مرتضیٰ کے سر سجتا ہے جنہوں نے

Read more

ثقافتی خودنمائی

علم بشریات کی رو سے دو اصطلاحات (ٹرم ) بہت اہمیت کے حامل ہیں ان میں سے ایک اصطلاح کے مطابق ایک گروہ اپنے آپ کو کامل، دوسروں سے برتر اور اعلی گردانتا ہے۔ اپنے ہر عمل کو مہذب اور تہذیب کے دائرے میں شمار کرتا ہے اور اپنے سے مختلف نسلی یا لسانی گروہ کو کمتر، کند ذہن، کم رتبے والا اور کم حیثیت خیال کرتا ہے۔ اس ٹرم کو نسلی تعصب کا (ethnocentrism) نام دیا جاتا ہے۔ اس

Read more

جذبہ اظہار اور خوف کے مابین پنپتے افکار (2)

سوکھا ہوا پتا میرا ٹوٹا ہو پر تھا، میں ایک پرندہ تھا مرا شہر شجر تھا مہتاب تھا اس باغ میں گل تھا کہ گہر تھا، نرگس کے لئے چشمہ اندوہ نظر تھا پھر ترک تعلق کی سزا دی بھی تو کس شام، ٹھہرا ہوا جس روز وہ ظالم میرے گھر تھا کیوں آج میرا قد تیری پلکوں سے بھی کم ہے، کل تک میرا سایہ تیری قامت کی خبر تھا جاتے ہوئے ہمدم تھی گدائی بھی انا بھی، لوٹا

Read more

نعمت جو ہمیں بن مانگے بخش دی گئی

آپ ہسپتال میں کچھ وقت گزار لیں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو حاصل ہر شے ہی نعمت ہے۔ آپ کے دل کا دھڑکتے رہنا، سانس کا چلتے رہنا، کھانا کھا لینا، پانی پی لینا، ہاتھ پاؤں ہلا لینا، اپنے پاؤں پہ خود چل لینا۔ اپنی آنکھوں سے آسماں تک لینا، اپنے پیاروں کے۔ چہرے دیکھ لینا، ان چہروں کی خوشی اور رونق کو محسوس کر لینا، ان کو پہچان لینا، ان کی یادوں کو اپنے اندر محفوظ

Read more

کہانی: منٹگمری حصہ چھ

کہانی کار : وقار مصطفی سپرا ڈپٹی کمشنر کا علاقائی دربار راوی کے کنارے پہ سابقہ ضلع مقام گوگیرہ پر لگا تھا۔ فوری امور کے علاقائی مقدمات صاحب کو پیش کیے گئے۔ مقدمات کی سماعت کرتے کرتے فلاور مین اکتا گیا تھا۔ گرمی کا موسم آ رہا تھا۔ گوگیرہ کے قدیم تعمیر شدہ کمرہ اور کچہری کی عمارت میں بے حد رش اور بدبو عرض وہ اکتا کر لسٹ کو دیکھتا ہے اور آخری مقدمہ کو شروع کرنے کا کہتا

Read more

بلوچستان کی تعلیمی حالت

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر پر مشتمل ہے۔ اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے جس کی کل آبادی تقریباً 2 کروڑ 94 لاکھ ہے۔ صوبہ بلوچستان میں مختلف اقوام آباد ہیں، جس میں پشتون، بلوچ، ہزارہ کثیر تعداد میں ہیں۔ اس صوبے کو پاکستان کی آزادی سے لے کر موجودہ دور تک ہر طرح سے نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ معدنیات

Read more

لاہور واقعی ہی لاہور ہے

لاہور شہر سے ایک عجیب سی انسیت محسوس ہوتی ہے۔ اسے جتنی بار دیکھا ہر بار اس سے محبت بڑھتی ہی چلی گئی ہے۔ لاہور کا نام آتے ہی ذہن میں پرانے لاہور کے قصے لاہور کی تاریخی عمارتیں اور لاہور کی تاریخ آتی ہے۔ معلوم نہیں وہ لاہور کیسا تھا لاہور میں کتنی رونق ہوا کرتی تھی کاش پرانے اور زندہ دل لاہور کو دیکھ پاتے کہ قیام پاکستان سے پہلے لاہور کیا تھا اور قیام پاکستان کے بعد

Read more

کوپ 28 کا دبئی میں عالمی اجلاس اور عالمی رہنماؤں کی سنجیدگی

کوپ 28 جمعرات کو شروع ہونے والے اس اجلاس میں تقریباً ستر ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے، یہ اجلاس اقوام متحدہ کا اب تک کا سب سے بڑا ماحولیاتی سربراہی اجلاس ہو سکتا ہے۔ بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کے لیے وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کیے گئے شیڈیولز میں یہ ظاہر نہیں کیا گیا کہ اس ہفتے دونوں دبئی جا رہے ہیں۔ مگر بائیڈن انتظامیہ ابھی بھی اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا

Read more

سعودیہ، ایران پراکسی وار اور مسئلہ فلسطین

اسرائیل اور حماس کے درمیان قطر کی ثالثی میں چار روزہ ”عارضی جنگ بندی“ کے معاہدے کے بعد (جس میں دو روز کی توسیع ہو گئی ہے ) سے مشرق وسطیٰ اور بالخصوص غزہ کچھ سنبھلنے کی طرف گامزن ہے اور فلسطینیوں کی امداد کے لیے کئی تنظیمیں سر گرم ہیں۔ اس معاہدہ کے تحت 50 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، 4 روز تک کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو گا

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی۔ 53۔

شام کے کھانے کے لیے میں نے میکڈونلڈ کی راہ لی۔ کاؤنٹر پر سروس والی لڑکیوں کے سامنے گاہکوں کی قطاریں لگی تھیں۔ حالانکہ ہر کاؤنٹر پر ہر طرح کی سروس دستیاب تھی لیکن ایک کاؤنٹر پر دوسروں کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہی لمبی قطار تھی۔ ذرا آگے بڑھا تو اس قطار کی لمبائی کا راز بھی کھل گیا۔ ایک شمشاد قد، بیگانہ احساس جمال یہاں خدمت پر مامور تھی۔ میں نے سوچا سیانے تو کہتے ہیں کہ پیٹ

Read more

تلاش بہاراں، علی پور کا ایلی اور الکھ نگری : ایک تاثر

برسوں پہلے میں نے اپنے ایک دوست کو ایک ضخیم کتاب میں ڈوبے ہوئے دیکھا تو کتاب کے متعلق پوچھا، وہ کہنے لگا یہ وہی کتاب ہے جو ہم کچھ روز پہلے کتاب میلے سے لائے تھے۔ میں نے پوچھا کیا کہتی ہے، کہنے لگا یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جو خود کو بڑا منحوس سمجھتا ہے۔ کتاب کا نام ”علی پور کا ایلی“ تھا۔ میرے پوچھنے پر کہنے لگا تمھیں شاید اچھی نا لگے۔ اس کا یہ

Read more

دادا جی والا پاکستان

ریڈیو کو ریشمی غلاف سے ڈھانپ کر چوراہے کی نیم پر کھونٹی سے لٹکا رکھا تھا۔ سبھی گاؤں والے اس کے ارد گرد جمع تھے۔ آج کی خبر بہت اہم تھی۔ آدھا گاؤں اس خبر کو پیشگی بھانپ کر مال مویشی سمیت راتوں رات بھاگ چکا تھا۔ پندرہ بیس لوگ موجود تھے جو سہمے ہوئے تھے اور ہر لمحے نزدیک آتی موت کو محسوس کر رہے تھے۔ ان میں سے ایک میرے والد بھی تھے جن کی میں اکلوتی اولاد

Read more

(علامتی افسانہ) کدو، ٹینڈے اور کریلے

”اؤے مجھے بوری سے باہر نکالو، اؤے ہم کوئی آڑھتیوں کے غلام ہیں“ بوری کے اندر سے کریلے کے دھاڑنے کی آواز آ رہی تھی۔ کدو اور ٹینڈے کے لبوں پہ طنزیہ مسکراہٹ آ گئی۔ پاس بیٹھی لال مرچی، ہائبرڈ مرچ اور بالوں والا چھوٹا ٹینڈا بھی استہزائیہ ہنسی ہنسنے لگ گئے۔ ”کریلے نے مٹروں، مولیوں اور گاجروں کے اندر گالم گلوچ کے کلچر کو فروغ دے کر کھیت کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا تھا۔ میرے خلاف اس قدر

Read more

مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی بربریت

جب دوسروں کی زمین، گھر اور وسائل پر طاقت کے بل پر قبضہ کر کے ظلم و جبر کی انتہاء کر دی جاتی ہے تو حماس جیسی مزاحمتی تنظیمیں وجود میں آتی ہیں جو جانوں کے نذرانوں سے لے کر زندگی کی ہر قیمت ادا کر نے کے لئے تیار ہوتی ہیں۔ انہیں یہ پروا نہیں ہوتی کہ دنیا ان کو کس نظر سے دیکھتی ہے۔ صیہونیوں کی ریاست 75 سالوں سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ یہ

Read more

آزاد کشمیر، خرابیوں اور انتشار میں اضافہ

آزاد کشمیر میں سرد موسم کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں ایک بار پھر گرمی پیدا ہو رہی ہے۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم، مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ فاروق حیدر نے وزیر اعظم چودھری انوارالحق پہ چند تنقیدی بیانات دیے اور ساتھ ہی مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل طارق فاروق چودھری بھی وزیر اعظم چودھری انوار کے خلاف سخت بیانات دے رہے ہیں۔ نئی

Read more

پاکستانی میڈیا اور پی پی پی

اس وقت ہم بچے تھے جب محترمہ بینظیر صاحبہ کے دوسرے دور حکومت میں ہمارے آبائی علاقے سوات میں مولانا صوفی محمد کے زیر قیادت تحریک نفاذ شریعت محمدی کے نام سے ایک تحریک کا آغاز ہوا۔ تحریک کے واقعات جس کے کچھ نہ کچھ نقوش آج بھی میرے ذہن میں ہیں ان میں نمایاں بزرگوں کے محترمہ کو دیے ہوئے القابات اور ایسے نعرے تھے جن کا حاصل یہ تھا ملک خداداد میں اسلامی قوانین کے نفاذ میں سب

Read more

شيراز کے صوفی روزبھان بقلی کے کشف الاسرار

صوفی روزبھان بقلی 1128 ع میں فاسا شہر میں دیلامائٹ نسل کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے، جو آج ایران کے صوبے فارس کا شہر ہے۔ صوفی روزبھان بقلی ایک پنساری کے طور پر کام کرتے تھے۔ اگرچہ صوفی روزبھان بقلی نے بتایا ہے کہ انہیں تین، سات اور پندرہ سال کی عمر میں عشق الٰہی کے اسرار ملنے شروع ہو گئے تھے۔ آپ نے کشف قلوب اسراروں کی نقاب کشائی میں ان خوابوں کو وجدانی کیفیت کے طور پر

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر 16

اور اس وقت جب ماسکو کی کیرماوٹسکایا Karmavitsky سٹریٹ کے ایک فلیٹ اور انگلینڈ کے چیسٹر فیلڈ کے مابین کوئی ڈیڑھ گھنٹہ تک ہونے والی گفتگو کا سلسلہ منقطع ہوئے بھی خاصی دیر ہو چکی تھی وہ ابھی تک کرسی میں دھنسی خود کو ڈھیلا چھوڑے ہوئے کہیں دور منظروں میں گم تھی۔ وہ منظر جو ان بوجھل دنوں میں اس کے لئے امید اور سکون کا باعث تھے۔ جب وہ ایسا کرتی تھی، نہیں جانتی تھی کہ رات کے

Read more

جرمنی اور موسم سرما

پیر کے روز سے، جرمنی کے بیشتر علاقوں میں آندھی، طوفان، برفباری اور پھسلن، لوگوں کی پریشانی اور افراتفری کا باعث بن رہے ہیں۔ جرمنی کے محکمہ موسمیات کے مطابق، آنے والے دنوں میں بھی موسم سرد رہے گا۔ جرمنی کے بہت سے صوبے سردی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ سب سے زیادہ صوبہ ہیسن، اس ناگہانی پریشانی سے متاثر ہوا ہے۔ صوبہ ہیسن کے ایک چھوٹے سے شہر میں، سڑک پر پھسلنے سے، ایک 71 سالہ شخص کی

Read more

خوراک کا ضیاع اور ہماری سوچ و بے حسی کا عالم

وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر سال ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہو جاتی ہے جس کی مالیت 4 ارب ڈالر سالانہ بنتی ہے۔ پاکستان کا غریب اور ترقی پذیر ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں اکثریت ان لوگوں کی ہے جن کو دو وقت کی روٹی ملنا ’یا پیٹ بھر کر کھانا بھی نصیب نہیں ہوتا۔ مہنگائی نے کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

Read more

پاکستان کا روشن چہرہ

یہ کہانی ایک ایسی حوصلہ مند لڑکی کی ہے جس نے دنیا کو بتا دیا کہ اگر ارادے پختہ ہوں اور یقین خدا پر ہو تو طوفانوں کو بھی توانائی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ پنجابی میں ایک محاورہ بولا جاتا ہے ”مہنے پار لگاتے ہیں“ ۔ وہ تیرہ سال کی تھی تو سکول میں ٹیچر کے ناروا سلوک نے سکول چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے ویسے سکولوں میں بالخصوص سرکاری سکولوں میں غریب بچوں یا پھر غیر

Read more

صحافت تو خودداری اور سچ بولنے کا نام ہے

ایک خبر میں صداقت، وسعت، معروفیت، جذباتی وابستگی، مہم جوئی، تجسس، کہانی پن، انوکھا پن یا نئی بات اور حقیقت نگاری موجود ہونی چاہیے۔ مگر کیا آج صحافت سچ پر ہی ہو رہی ہے اور آج سچ کی تو بھاری قیمت ہے لکھنے والے کو بھی ادا کرنی پڑتی ہے بولنے والے کو بھی مگر اب تو جھوٹ بھی بکتا ہے اگرچہ اس کی قیمت کم ہے یا نہیں ہے پر مارکیٹ بہت بڑی ہے خریدار بھی بہت ہیں، اور اسے ہاتھوں

Read more

چینی منصوبے بی آر آئی کے دس سال

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو چین کی قیادت میں ایک وسیع انفراسٹرکچر پروجیکٹ ہے۔ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو نیو سلک روڈ بھی کہا جاتا ہے، انفراسٹرکچر کا دنیا کا سب سے بڑا منصوبوں ہے۔ صدر شی جن پنگ نے 2013 میں شروع کیا، ترقی اور سرمایہ کاری مشرقی ایشیا اور یورپ تک انفراسٹرکچر۔ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو چین کی اہم بین الاقوامی تعاون اور اقتصادی منصوبہ ہے۔ بی آر آئی کو ”ون بیلٹ ون روڈ اور سلک

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی، امید سحر

سرزمین بلوچستان اپنے قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، گیارہ ہزار سالہ پرانی تاریخ و ثقافت، قدرتی معدنیات، رنگ برنگی موسم، دریاؤں، سمندروں، صحراؤں پر مشتمل خطہ پر واقع ہے۔ بلوچستان کے مغرب میں ایران شمال میں افغانستان اور جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے۔ سرزمین بلوچستان جو پاکستان کی تقریباً 44 فیصد رقبہ پر مشتمل قدرت کے تمام نعمتوں سے مالامال ایک امیر خطہ ہے۔ جس کی آبادی کم وسائل دوسرے تمام صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بلوچستان میں

Read more

ہمسایہ ممالک سے لڑائی! خوشحالی کی دشمن

میاں نواز شریف نے پاکستان آتے ہی اپنے پہلے بیان میں درست کہا کہ ہمسایہ ممالک سے لڑائی کر کے معاشی ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں ہو سکتی۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے بیانات میں بار بار دہرا رہے ہیں کہ ان کی کسی سیاسی جماعت یا شخصیت سے مخالفت نہیں۔ بقول بلاول بھٹو ان کی مخالفت غربت، بے روزگاری اور مہنگائی سے ہے۔ چند روز قبل علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نشاندہی

Read more

نواز شریف: پتا پتا بوٹا بوٹا حال تمہارا جانے ہے

میاں محمد نواز شریف نے کوہ مری کی وادیوں میں چھانگلہ گلی میں واقع اپنے محل میں اپنی صاحبزادی کو پہلو میں بٹھا کر وہ وہ سچ بولا کہ سچ بھی سن کر شرما گیا ہے۔ میاں صاحب پاکستانی سیاست میں ’سچ‘ بولنے کے معاملے میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔ چاہے وہ سچ ان کی سیاست میں شمولیت کا ہو یا پھر اقتدار میں روز اول سے لاڈلے پن کا، انہوں نے ہمیشہ ’سچ‘ ہی کہا ہے۔ میاں

Read more

اسلام اور اس کے موجودہ چیلنجز

اسلام ایک ایسا الہامی دین جس میں اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا اقرار اور اس کے احکامات پر عمل کرنے کا نام ہے۔ اللہ تعالٰی نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے انبیاء مبعوث کیے اور پھر آخری نبی حضرت محمد کو مبعوث کرتے ہوئے دین کو مکمل کر دیا۔ اب اس دین میں ایک نقطے کے برابر بدلنے کی گنجائش بھی موجود نہیں۔ مسلمانوں کے عروج کے دور میں ان کے دانشور نہ صرف دین کو احسن طور

Read more

عبداللہ حسین اور آج کا ڈیلیما ( حصہ اول )

چار پانچ سال پہلے جب اچانک دل کا معاملہ سامنے آیا تھا اور صورتحال غیر یقینی اور ان جانی بن گئی تھی تو جن تازہ فوت شدہ متعلق انسانوں کے بارے میں لکھنا باقی رہ گیا تھا اور جس کا ملال اس حالت میں زندگی کا واحد ملال تھا، ان میں سے ایک نام عبداللہ حسین کا تھا۔ وہ تو خیر گزری، دل کی بند شریانیں بغیر کسی بڑے تردد کے تائید ایزدی کے توسل سے رواں ہو گئیں۔ مگر

Read more

جذبہ اظہار اور خوف کے مابین پنپتے افکار(1)

خطہ دامان کے معروف شاعر سعید احمد اختر مرحوم کے انتخاب کلام، ثمر حیات، کا دلکش نسخہ میرے پیش نظر ہے جس کے مقدمہ میں ان کے بیٹے خاور احمد نے اپنے والد کی مختصر سوانح اور اس تہذیبی و تمدنی پس منظر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی، جس سے نجات پانے کی تگ و دو نے سعید احمد اختر کو شاعر اور فلسفی بنا دیا تھا تاہم اطاعت گزار بیٹے کی مانند خاور احمد نے اس خطہ کے

Read more

ایرانی رہبر اور زیرِ سوال انقلابیت

ایران میں انقلاب کی نصف صدی ہونے کو ہے۔ ان پچاس سالوں میں اس نصف صدی کے ثمرات بہت سارے لوگوں تک پہنچے۔ اپنے ہاں بھی قد آور انقلابیوں اور فلک شگاف انقلابی نعروں کی کوئی کمی نہیں۔ ہمارے ہاں کا انقلابی ٹھاٹھ باٹھ تو اپنی مثال آپ ہے۔ بعض اوقات ہمارے انقلابی طمطراق کو دیکھ کر ایرانی بھی حیران ہو جاتے ہیں۔ ملمع کاری میں تو ہمارا کوئی ثانی ہی نہیں۔ لیلی و مجنوں کی ایک حکایت شاید ہماری

Read more

قاری حنیف قریشی بمقابلہ انجینئر محمد علی مرزا

26 نومبر کا دن اس حوالے سے یاد رکھا جائے گا کہ اس دن قاری حنیف قریشی کا انجینیئر محمد مرزا کے ساتھ مناظرہ کی صورت میں ایک ٹاکرا ہونا تھا۔ بقول قاری حنیف کہ ہم نے تقریباً ایک ماہ پہلے انجینئر صاحب سے مناظرے کا وقت لے لیا تھا اور دونوں کے مابین 26 نومبر کی تاریخ طے پا گئی تھی لیکن عین موقع پر حسب روایت انجینیئر جی رفو چکر ہو گئے۔ ملنے اور مناظرہ سے صاف انکاری

Read more

حرفِ دشنام سے سنگِ الزام تک

مرزا غالب کو ایک ناراض شخص کا خط ملا جس میں انہوں نے مرزا غالب کو بے شمار گالیوں سے نوازا۔ مرزا غالب نے خط پڑھ کر اس ناراض شخص کو جو جوابی خط لکھا وہ کچھ اس طرح سے تھا کہ عزیزم آپ کا خط ملا آپ نے جو کچھ لکھا جو اباً وہی کچھ لکھنے کو میرا دل بھی چاہا مگر اس لیے نہ لکھ سکا کہ میاں آپ کو تو یہ بھی نہیں معلوم کے گالی دی

Read more

ادب اور اظہاریت پسندی

ادیب اور شاعر کے باطن میں جنم لینے والے خیالات و جذبات کو ادب کی کسی بھی صنف میں بیان کرنے کا نام اظہار ہے اور اظہار کے عمل کو اظہاریت سے موسوم کیا جاتا ہے۔ جدید ادب میں اظہاریت (Expressionism) ، موضوعی صورتِ حال کو معروضی صورتِ حال کے بیان، پر زیادہ ترجیح دیتی ہے۔ اس طرزِ اظہار میں محض قلبی اور باطنی جذبات ادبی تحریر کا حصہ بنتے ہیں۔ اس میں ظاہری رنگ و روپ اور دوسری صفات

Read more

تاریخ پہ تاریخ: طلبہ ذہنی دباؤ کا شکار

نا جانے بلوچستان میں عدلیہ اور عدالتی نظام کیوں اتنی غیر سنجیدگی کا شکار ہے؟ عدالت میں بیٹھے لوگ کیونکر اتنی بے حِس ہیں؟ عوام کی تو بات ہی نہ کریں، طلبا جو کہ مستقبل کے معمار اور قوم و ملک کے اصل اثاثے ہیں، کو بھی بلوچستان کی سست اور کاہل عدالتی نظام نے رلا دیا ہے۔ جس طرح سب کو معلوم ہے کہ چند ماہ پہلے محکمہ تعلیم کی جانب سے آٹھ ہزار سے زائد خالی آسامیوں کا

Read more

زرداری، بلاول اور گڈ کاپ، بیڈ کاپ کا کھیل

گڈ کاپ، بیڈ کاپ اصطلاح ایسی صورت حال کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں دو لوگ مل کر کچھ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ان میں سے ایک دوستانہ اور خوشگوار ہوتا ہے اور دوسرا دھمکی یا طاقت کا استعمال کرتا ہے، لیکن دونوں کا مقصد ایک ہی ہوتا ہے۔ ملکی سیاسی منظر نامے کو ایک چکرا دینے والا موڑ سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں سابق صدر آصف علی زرداری نے سینئر صحافی

Read more

تاریخ، کہانی اور دھوکا

کردار کہانی کار کے قلم کے ہاتھوں اتنے تنگ آ گئے کہ انھوں نے آگے بڑھنے سے انکار کر دیا، کہ کہانی ویسے ہی آگے بڑھے گی جیسے کردار کی ضرورت ہو گی۔ اس کے برعکس قلم کہانی کار کی منشا کا پابند تھا اور اس کے نزدیک تاریخ کی تفہیم ویسے ہی ہونی چاہیے جیسا کہ وہ ”واقع“ ہوئی مگر کہانی کے کرداروں کا تصورِ تاریخ ’کیسے ہوا‘ کی بجائے ’کیسے واقع ہونا چاہیے تھا‘ سے جڑا ہوا تھا۔

Read more

سکوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر

خُدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر ہر آدمی میں ایک کام کا آدمی ہوتا ہے ؛ وہی اصل آدمی ہوتا ہے۔ المیہ مگر یہ ہے کہ آدمی کے اندر کا آدمی ظاہر نہیں ہو پاتا۔ خارج کا آدمی مظاہر کی کشش اور غمِ دوراں میں اتنا کھپ جاتا ہے کہ اُس کا باطن اپنے اظہار کی تمنا کو حسرت کی نذر ہوتے دیکھتا ہے۔ حضرتِ انساں کا احساسی وجود جب

Read more

وہ دن بھی گزرا تھا

سوچوں کے گرداب میں گم تھا کہ سورج کے کرنیں چار سو بکھر گئیں، جس کو دیار غیر میں جس قدر نیند میسر آئی تھی وہ انہی سوالوں کے ساتھ بیدار ہو رہا تھا جو انہیں گزشتہ شب نیند کی آغوش تک چھوڑ آئے تھے۔ نیا دن نئی امیدوں کے ساتھ کیسے شروع ہوتا ہے اس کا اندازہ اس دن ہوا۔ کوئی امید رکھ رہا ہو گا کہ شب بھر میں بند کمروں میں فیصلے ہوچکے ہوں گے ، مقتدر

Read more

عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کا مایوس کن اجلاس

عرب لیگ بائیس عرب ممالک کا اتحاد ہے۔ یہ لیگ بنیادی طور پر رکن ممالک کے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے سن 1945 ء میں قائم کی گئی تھی۔ ”اسلامی تعاون تنظیم“ ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، جس کے ارکان دنیا بھر کے ستاون مسلم اکثریتی ممالک ہیں۔ اس تنظیم کا قیام 25 / ستمبر 1969 کو، شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے دار الحکومت ”رباط“ میں، ایک کانفرنس کے بعد عمل میں آیا۔ اس کانفرنس کے محرک بیت

Read more

مغلوں کا شاہی حمام اور ماسٹر حیدر علی کا گیزر

گزشتہ روز دہلی گیٹ سے اندرون لاہور داخل ہوئے تو داخل ہوتے ہی بائیں طرف مغل خاندان کا شاہی حمام دیکھنے چلے گئے جس میں خواص کے نہانے کے لیے ایک عظیم الشان عمارت بنائی گئی تھی جو ستون دار درجن بھر کشادہ کمروں پر مشتمل تھی۔ گرم اور ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے کے جہازی سائز مختلف ہالز بنائے گئے تھے۔ اس عمارت کے شمالی حصے کو ٹھنڈے پانی کی فراہمی جبکہ جنوبی حصے کو گرم پانی کے لیے

Read more

انسداد منشیات مہم میں بہاول پور پولیس کتنی کامیاب ہے؟

نشے کی لت، ایسی خوف ناک لت ہے، جو نوجوان نسل کو گمراہی، مایوسی اور گناہ کے ایک ایسے دلدل میں دھکیل دیتی ہے، جہاں سے واپسی کا راستہ تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ نہ جانے کتنے گھرانوں کے چراغ اس لعنت کے سبب گل ہو چکے ہیں۔ منشیات کے استعمال کی پہلی سیڑھی سگریٹ نوشی ہے، منشیات فروش اور ان کے آلۂ کار پہلے پہل نوجوانوں کو مفت منشیات مہیا کر کے، لت لگ جانے کے بعد مہنگے داموں

Read more

ہری پور کی انتخابی سیاست

ہری پور خیبر پختونخوا کا سب سے اہم ضلع ہے۔ آج ہم اس صوبہ کے ایک اہم صوبائی حلقہ پی کے چالیس کی انتخابی سیاست کا جائزہ لیں گے اور یہ دیکھیں گے کہ آئندہ انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری رہے گا۔ ویسے تو ہری پو ر کی شہرت کی کئی وجوہات ہیں مگر اس شہر کو قومی سیاست میں اس وقت اہمیت ملی جب ایوب خان نے مارشل لا لگایا۔ ایوب خان کا دور سیاسی طور پر تو

Read more

رنگ خزاں بھی کم نہیں رنگ بہار سے

پاکستان کے نامور شاعر امجد اسلام امجد کیا یک غزل میں ردیف ”خزاں کے آخری دن تھے“ پڑھا تو تعلقات میں فراق اور محبت میں کمی کے کئی جذبوں سمیت زندگی کی جاتی بہاروں کا احساس ہوا لیکن ساتھ ہی یہ خیال بھی آیا کہ خزاں کے آغاز اور خزاں کے پہلے دنوں میں احساسات کیا ہوں گے؟ ٹھیک ہے کہ اردو شاعری میں بار بار خزاں کے آتے ہی بہار کے جانے کا احساس اور زندگی سے رنگ، پھول،

Read more

وقفے کے بعد پھر بمباری اور بربادی شروع ہو جائی گی

آگے آتی تھی حال دل پے ہنسی۔ اب کسی بات پر نہیں آتی مرزا غالب کا یہ شعر ہمارے جیسے بے طاقت ایکٹوسٹس کے لیے ہے ہمارے جیسے جو ساری عمر حق و صداقت کی بات کرتے رہے اور سچائی کا ساتھ بنا کسے صلے یا ستائش کے کرتے رہے اور پھر انھیں معلوم ہوا یا ان پر انکشاف ہوا کہ بہت کچھ دھوکہ تھا انسانی حقوق کی سیاست اور ایلیٹ کیپ چر کی کے سمبندھ کی بہت دیر سے

Read more

ہمیں تو انگریزی لے ڈوبی

میرا کام ختم ہو چکا تھا۔ گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ سندھو صاحب یعنی محمد عمر سندھو نے میرا ہاتھ پکڑ کر پاس بٹھا لیا۔ کہنے لگے : چائے پیتے جاؤ۔ میں نے ایک کپ تمہارے لیے بچا رکھا ہے۔ میں نے کہا کہ اب تو گھر جانے کی تیاری ہے۔ آپ کسی اور دوست کو چائے سے مستفید کیجیے۔ کہنے لگے : تیاری تو آخرت کی ہوتی ہے میاں! جو تم یقیناً کر رہے ہو۔ میرے

Read more

سوچ کا دائرہ

موسم سرما کا یہ اداس جھٹپٹا گویا دل میں کسی یاد کی ہوک اٹھانے کو ناکافی تھا کہ افق پر بادلوں نے بھی سورج کو اپنی آغوش میں لے لیا۔ نجانے کیا تھا بادلوں کی اس ادا میں کہ شفق کے چہرے پر سرخی دوڑ گئی۔ سرد شام اب نرم گرم اور گلابی ہو گئی۔ بے غرض اور حقیقی محبتوں کا مسئلہ یہ ہے کہ دل میں گداز پیدا تو کرتی ہیں لیکن اشک شوئی کی اجازت نہیں دیتیں۔ وہ

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی نئی دہائی

ابھی حال ہی میں چین نے ”اعلی معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے لئے وژن اور اقدامات: اگلی دہائی کے لئے روشن امکانات“ کے عنوان سے ایک دستاویز شائع کی۔ یہ دستاویز بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کو فروغ دینے اور گزشتہ دہائی میں بی آر آئی کی کامیابیوں اور تجربے کا خلاصہ پیش کرنے کی بنیاد پر اگلی دہائی میں اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے لئے وژن اور اقدامات پیش کرتی ہے۔

Read more

اونچی ذات میری

سٹیریو ٹائپنگ یعنی کہ دقیانوسی خیالات لوگوں کے بارے میں رکھنا یا ان کو اس معیار پر پرکھنا بہت عام ہے۔ ویسے بھی ایک محاورہ ہے کہ کتاب اس کے ٹائٹل اور کور سے پہچانی جاتی ہے۔ اور اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے کہ لوگ جب کسی کو دیکھتے ہیں کہ وہ اچھے اور صاف ستھرے کپڑے پہنے ہوئے ہے اور اس کے اٹھنے بیٹھنے کا انداز اور گفتگو کرنے کا انداز سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے

Read more

امید کی خوشی؟

یہ دنیا امید پر قائم ہے۔ سرسید احمد خان نے اسی حوالے سے اپنا مشہور مضمون امید کی خوشی لکھا تھا جو بعد میں ضرب المثل کی حیثیت اختیار کر گیا۔ لیکن سر سید کی روح سے معذرت کے ساتھ، بعض اوقات محاورے ہزاروں سالوں تک سچے رہتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات انہیں تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ سو ڈیڑھ سو سال پہلے امید کی خوشی انسان کو سہارا دیتی تھی لیکن آج کے دور میں ایسا نہیں ہے۔

Read more

فلسطین کا معاملہ اور ہمارا رویہ

کوئی ایسا ہو کہ جس کو اس کے بارے میں علم نہ ہو۔ لیکن یہ سب کچھ جاننے کے باوجود بھی ہمارے رویے دیکھ کر یوں لگتا ہے۔ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو اور فلسطین سمیت تمام عالم اسلام بالکل سکون میں ہوں۔ ہر کوئی (بے فکری کے عالم میں مبتلا) اپنے انفرادی مشاغل میں اس قدر مصروف ہے کہ: فرصت ہی نہیں ملتی کہ فلسطینیوں کے حق میں بھی کچھ سوچا جائے اور ان کی آزادی یا کم

Read more

اقبال کا فکری ارتقا

اقبال کی شاعری اور فکری ارتقا کے تین ادوار ہیں۔ پہلا دور 1905ء تک کا ہے، جب وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ تشریف نہیں لے گئے تھے۔ دوسرا دور قیام یورپ کا ہے جو 1905ء سے 1908ء تک تین برسوں پر محیط ہے۔ ان کی شاعری کا تیسرا اور سب سے اہم دور یورپ سے واپسی کے بعد شروع ہوتا ہے۔ جس میں وہ محمد اقبال سے علامہ محمد اقبال، شاعر مشرق اور ترجمان حقیقت بنے۔ سر کا خطاب

Read more

سائبان ایک تحریک!

اگر ادیب یا شاعر کو مصور مان لیا جائے تو پھر اسے اپنے کام پر اتنا عبور تو ہونا چاہیے کہ وہ پرانے ماسٹروں کے رنگوں اور برش سٹروکس کو جانتا ہو۔ اگر یہ کہا جائے کہ ادیب سیاح ہے تو اسے دیس دیس کی کہانیاں بھی آتی ہوں۔ مگر ساتھ ہی اس کا دل اپنے وطن کی کہانیوں میں دھڑکتا ہو۔ اگر راہ میں کٹھن دھوپ آ جائے تو وہ اپنے لیے کوئی ایسا بادل کا ٹکڑا ڈھونڈ سکے

Read more

وہ اک تارا : قسط نمبر 15

زندگی نے کیسے یکایک ڈرامائی موڑ مڑا تھا۔ دن رات کتنے حسین ہو گئے تھے۔ وہ ان مصائب اور مظالم کی تفصیل اسے سناتا۔ جس میں اس نے چھ سال کا طویل عرصہ گزارا۔ ”اینا تم یقین کرو گی ایسے بھی لوگ تھے جو ہم سے پیار کرتے تھے۔ وہ ہمارے دیوانے تھے۔ تمہارے بھی اور میرے بھی۔ الیکٹرک شاک کے لئے لے کر جاتے تو وہاں شاکس لگانے کی بجائے گپیں لگاتے۔ مجھے سکھاتے کہ مجھے کیسے Pretendکرنا ہے؟

Read more

ہم نرگس کب بنیں گے

ہمیں آزاد ہوئے تقریباً چھہتر سال ہو گئے ہیں لگتا ہے ہم وہاں سے پیچھے چلے گئے ہیں! لیکن آگے بھی نہیں نکل سکے۔ دیکھیں تو وہی سیاست، وہی معیشت اور وہی معاشرت۔ بس بدلے ہیں تو اتنا کچھ کہ اب کچھ چھپا نہیں۔ شاید میں بڑا ہو گیا ہوں یا پھر اس ملک کے حالات ایسے رہے ہیں۔ کیا واقعی یہ ریاست ایسے ہی تھی؟ میں چھوٹا تھا تو سوچتا تھا کہ اس ملک کے سٹیک ہولڈرز اور سیاستدان

Read more

موسم خزاں، اداس بلبل اور میں

اتوار کی سحر ہے۔ میری آنکھ کھلی۔ سیر کو نکلا۔ ہلکی ہلکی ہوا سے پتے جھڑ رہے ہیں۔ موسم بہار کو زوال شروع ہو گیا ہے۔ خوبانی کے درخت پر ایک اداس بلبل سر پروں میں دبائے بیٹھا ہے۔ میرے قدموں کی آہٹ سے وہ چونک کر میری طرف دیکھنے لگا۔ میں نے اداسی کی وجہ دریافت کی تو بتانے لگا کہ صاحب! یہ نومبر کا مہینا ہے۔ ارض شمال میں سردیوں کی آمد آمد ہے۔ ہوا میں عجیب سی

Read more

چھ معصوم لاشیں اور لاقانونیت

پچھلے دنوں لاہور ڈیفنس میں ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی گھر کے چھ افراد کے قتل کی خبر نے دل دہلا کر رکھ دیا۔ ایک کمسن لڑکے نے پہلے فیملی کو ہراساں کیا اور بعد میں 160 کلومیٹر کی سپیڈ سے اپنی گاڑی سے دوسری گاڑی کو ٹکر مار دی۔ جب قانون کو سرعام پامال کیا جاتا ہے تو قانون اسی طرح سے معاشرے سے بدلہ لیتا ہے۔ جب بھی قانون کو توڑا جائے گا تو اس کا

Read more

زرداری صاحب کی ‘معنی خیز’ خاموشی؟

اس دفعہ پیپلز پارٹی کو عوام میں ایک سیاسی فائدہ یہ حاصل ہوا ہے کہ نون لیگ کے لئے ڈیل کے لکھے گئے مسودے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ اگرچہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کا حصہ تھی مگر اب بلاول بھٹو زرداری نے واضح کر دیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نون لیگ سے اختلافات ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن مہم کا میدان سردست تقریباً خالی ہے۔ اگرچہ عمران

Read more

انسانیت مر گئی ہے، بس ایک آس باقی ہے

آج دفتر میں ایک خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ پتہ تبدیلی کا پراسیس کرانے آئی۔ لڑکا میری عمر کا ہی لگ رہا تھا۔ پراسیس کے بعد انہیں فارم پڑھ کر ریسیپشن پر جمع کرانے کا کہا۔ ان کے جانے کے بعد مجھے یاد آیا کہ ان کے بقیہ ڈھائی سو تو میں نے انہیں ادا ہی نہیں کیے۔ سو میں نے اپنی نشست سے اٹھ کر ہال میں نظر دوڑائی۔ ایک طرف دونوں ماں بیٹا فارم پڑھتے دکھائی دیے۔ ان

Read more