بیس برس سے طویل دو برس

گزرے دو برس بیس برس سے زیادہ طویل ثابت ہوئے، ہر روز امید جگاتی آفتاب کی پہلی کرن نمودار ہوتی ہے اور پھر دن خلفشار، غیر سنجیدہ اقدامات اور نا اہلی کے نئے مناظر لیے اختتام پذیر ہوتا ہے۔ احساس قوی ہونے لگتا ہے کہ ملک پر چھانٹ کر حکمران گروہ مسلط کرنے والے ہاتھ ملک و قوم کے مفاد میں دلچسپی رکھنے کے بجائے صرف اپنے مفادات کی حفاظت اور ملکی وسائل پر گرفت مضبوط کرنے میں مصروف ہیں، انہیں

Read more

حکومت اور عوام: کورونا کی بڑھوتری کے یکساں ذمہ دار

جب سے کورونا وائر س نے دنیا بھر کو متاثر کیا ہے تب سے اس کی وجوہات اس کے اثرات پر مسلسل بات ہو رہی ہے۔ کوئی اس کو دنیا میں بڑھتی ہوئی برائی کا نتیجہ قرار دے رہا ہے۔ کوئی اسے عالمی سازش قرار دے رہا ہے۔ کوئی اسے لیبارٹری سے نکلنے والے زہریلے وائرس کی وجہ بتا رہا ہے، کوئی ملک اپنے حریف ملک کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے، غرض وجہ جو بھی ہو بہرحال

Read more

علم و دانش کی ناکہ بندی

گزشتہ کچھ عرصے میں مختلف قومی جامعات سے انتہائی قابل، تجربہ کار اور ذہین اساتذہ کو عجیب و غریب، بوگس، بلاجواز اور بھونڈے الزامات کی بنیاد پر ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ ان میں پروفیسر ڈاکٹر پرویز ہودبھائی، ڈاکٹر عامر اقبال، ڈاکٹر عمر سیف، ڈاکٹر عمار علی جان اور محمد حنیف شامل ہیں۔ سب ہی اپنے مضامین کے ماہر اور بیرونی ممالک کی بہترین جامعات سے اعلی ڈگریوں کے حامل ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد اہل علم پر توہین

Read more

تہذیب و شائستگی کا استعارہ۔۔۔ ڈاکٹر شبیر احمد قادری

ڈاکٹر شبیر احمد قادری سے میرا اولین تعارف آج سے بیس برس قبل اس وقت ہوا جب میں گورنمنٹ کالج فیصل آباد (جو اب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد ہے) کے شعبہ اردو سے بطور لیکچرار (پوسٹ گریجوایٹ کلاسز) وابستہ ہوئی۔ یہ وہ دور تھا جب شعبہ اردو کی لائبریری ’کمرہ جماعت اور اساتذہ کے دفاتر ”اقبال ہال“ میں تھے۔ ایک پروقار اور سنجیدہ شخصیت کے مالک ایسے استاد جن کی رہنمائی میں میں نے ”شیلٹر“ فیصل آباد کے ادبی

Read more

کورونا وائرس ایفیکٹ

سچی بات بتاؤں اس عالمی وبا کورونا وائرس نے زندگی کے سارے رنگ پھیکے کر دیا ہے۔ لائف میں کسی قسم کا اکسائٹمنٹ نہ ہو تو لائف ڈل سی گزرتی ہے۔ وہ بھی کیا دن تھے جب فارغ اوقات ایک قیمتی تحفہ سے کم نہیں ہوتے تھے۔ ۔ ۔ کئی روز پہلے سے اس کے لئے منصوبہ بندی ہوتی تھی اور کچھ نہیں تو ویک اینڈ پر شام کو ڈرائینگ روم میں مدھم روشنی میں گرم گرم کوفی یا چائے

Read more

عید۔۔۔ اور قربانی!

جن دنوں راقم کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (حالیہ یونیورسٹی) میں زیر تعلیم تھا، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم میڈیسن پڑھایا کرتے تھے، ان دنوں تازہ تازہ اسسٹنٹ پروفیسر ہوئے تھے، آج کل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈین ہیں۔ کرونائی موسم میں اکثر چینل انہیں اپنے ٹاک شو میں لیتے ہیں، پروفیسرصاحب کی گفتگو بہت جاندار، ٹھوس اور سائنسی حقائق پر مبنی ہوتی ہیں۔ گزشتہ دنوں عید قربان کے حوالے سے ایک گفتگو سننے کا اتفاق ہوا، قربانی کے حوالے سے

Read more

غریب مہنگائی کے بوجھ سے مر جائے گا!

اس مملکت خدا داد میں طے ہو چکا ہے کہ یہاں عوام ہمیشہ غریب رہیں گے اور خواص کے حصے میں امارت آئے گی۔ عوام کی خواہش ہی رہی کہ کاش ہم جیسا غریب بھی اقتدار میں آئے، برسوں غریب کا نعرا سب نے لگایا، مگرکسی غریب کو حاکم نہیں بنایا ہے۔ اس ملک پر حکمرانی کاحق صرف موروثی اشرافیہ کو دے دیا گیا ہے، یہ سب اشرافیہ عوام کے خلاف اکٹھے اور ان کا مقصد عوام کو بے وقوف

Read more

بار روم کا ہائیڈ پارک

آج خلجی صاحب سب پہ بازی لے گئے، جون کی چھٹیوں کے بعد آئے تو سادہ لباس میں تھے یعنی یونیفارم میں تو نہیں تھے پر فل فارم میں تھے، آج بار میں جسٹس فائز عیسی ریفرنس خارج ہونے پر بار روم میں یوم تشکر کا انعقاد بھی کیا ہوا تھا اور گیارہ بجے کے بعد کورٹ ورک سسپنڈ تھا، تو مجھے امید تھی کہ آج ہمارا ہائیڈ پارک نہ صرف خوب سجے گا بلکہ جمے گا بھی، اور ایسا

Read more

سیاسی نظام ’میڈیا اور عوام!

کیا ہم ذہنی طور پر اتنے اپاہج ہو چکے ہیں کہ علمی و سیاسی شعور رکھنے کے باوجود انہی آزمودہ سیاستدانوں کو خود پر مسلط کرنے میں ہچکچاہٹ تک محسوس نہیں کرتے ان سیاستدانوں کی نظر میں عوام کی حیثیت ایک ووٹر سے زیادہ نہیں یہ تجربہ بلکہ تجربات انہی مفاداتی سیاستدانوں کو بار بار اپنے ووٹ کے دوام سے منتخب کر کے عوام آزما چکی ہے۔ عوام آج بھی تہی دست مایوسی کے دوراہے پر کھڑی اپنی قسمت پر

Read more

Death, I love you

ستر برس کے سفر کے بعد تھک گیا تھا اور کچھ دیر آرام کرنے کی غرض سے زندگی کی دوڑ سے الگ ہوا تھا جس یوں کہئیے اب زندگی نے خود ہی مجھے سائیڈ پرکر دیا سوچا ذرا ماضی میں جھانک کر دیکھو کہ کیسے گزری ہے۔ زندگی کیا کھویا کیا پایا۔ پہلی جھلک جو میں نے ماضی کے جھروکوں میں دیکھی وہ میری پہلی سائیکل تھی جسے چوم کر اسے دوڑاتے ہوئے اپنے پاپا سے آئی لو یو پاپا

Read more

اپندر ناتھ اشک اور گرتی دیواریں

بیدی: میرا ہم دم میرا دوست اور منٹو میرا دشمن کے خالق اپندر ناتھ اشک اپنے عہد میں، اپنے ہمعصر لکھنے والوں سے بہت پیچھے رہ گئے۔ یہ دور حقیقت میں بڑے لکھنے والوں کا دور تھا۔ اشک بسیار نویس تھے۔ پھر اپنا پریس بھی بٹھایا اور اپنی کتابیں بھی خوب شایع کیں۔ ان کی اہلیہ کوشلیا اشک بھی افسانہ نگار تھیں۔ مجھے کوشلیا کے دو ایک افسانے پسند ہیں۔ اشک کا افسانہ ڈایے چی بھی اس زمانے میں بہت

Read more

ڈپریشن پر ایشائی والدین کے ردعمل پر سوشل میڈیا پر بحث: ’تیرے پاپا کو بتا دونگی، بڑا آیا ڈی پریسڈ‘

جہاں سوشل میڈیا رابطوں اور معلومات کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے وہیں وقتاً فوقتاً اس پر معاشرے کے مخفی مسائل کی نشاندہی بھی کی جاتی ہے۔ ایک ایسے ہی مسئلے ڈپریشن پر گفتگو ٹوئٹر پر ایک صارف نے چھیڑی۔

Read more

پانچ منٹ میں کالم نگار بنئے

اگر آپ کے پاس دو آنکھیں، دو کان، ایک ناک اورایک عدد قلم ہے تو مبارک ہو۔ آپ کالم نگار بن سکتے ہیں۔ اس نفسا نفسی کے عالم میں جب ہر کسی کو اپنی پڑی ہے۔ وہاں ہمیں بھی اپنی پڑی ہے۔ معاف فرمائیے گا، کہنے کا مطلب ہے کہ وہاں ہمارے جیسے چند لوگوں کی وجہ سے ہی یہ دنیا چل رہی ہے۔ اب یہی دیکھئے کہ ہمارے ادارے ”ادارہ سارے علوم“ نے ان گنت مختصر مدتی کورسز کا

Read more

رانی باجی

’’رانی باجی، کیا نام ہے واہ واہ ۔۔۔اور شکل دیکھو ذرا۔۔۔ یہ نام اماں اور ابا میں سے کس نے رکھاہو گا۔ "ُبھتنی باجی‘‘ کتنا موزوں نام ہے۔ نہ شکل نہ صورت، نہ آنکھ جگہ پر نہ دانت اور اس پر ناک ایسی جیسے سانس کی نلکی، گنتی کے چند بال سر پر تیل سے چپکائے ہوئے۔ بغیر دوپٹے کے تو بالکل آٹے کی بوری لگتیں۔ تھل تھل کرتا گوشت، چیختا چلاتا ہوا پھٹے ڈھول کی طرح بجے جاتا۔ صبح

Read more

سائنس پر مسلمانوں کے اثرات اور تراجم کی ضرورت

تہذیب ایک سلسلہ زنجیر ہے جس کے سرے باہم مربوط ہیں اور ماضی بعید سے لے کر آج تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ہر تہذیب نے پہلی تہذیبوں سے استفادہ کیا ہے۔ پرانی تہذیب سے اخذ کرنے کے بعد اس سلسلے سے اپنا تعلق قائم کیا۔ چینی، مصری، یونانی، رومی، اسلامی، مغربی سبھی تہذیبوں پر اس امر کا اطلاق ہوتا ہے۔ یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ یونانیوں نے سائنس کی ابتداء کی اور مغرب نے اس کو کمال تک پہنچایا۔

Read more

نرگس

تابش اپنے ماں باپ کے ساتھ بس سے نیچے اترا اور اپنی خالہ کے گاؤں کی طرف جانے والے کچے راستے پر چلنے لگا۔ ہر سال چھٹیاں آنے سے پہلے ہی وہ اپنے والدین کو یہاں آنے کے لئے تیار کر لیتا ہے اور پھر چند دنوں تک اس کا دل پڑھائی لکھائی سے بالکل اچاٹ ہو جاتا ہے۔ وہ بس گاؤں کے خواب دیکھتا رہتا ہے اور نئی نئی سر گرمیوں کا منصوبہ بناتا رہتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح

Read more

بیگو: پی ٹی اے کی پابندی کا نشانہ بننے والی ایپ کیا ہے؟

پی ٹی اے نے اپنے بیان میں بیگو نامی ایپ پر فحش اور غیراخلاقی مواد کی موجودگی کا الزام لگاتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بیگو ہے کیا اور اس میں ایسا کیا ہے کہ اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

رنگ میں بھنگ ڈالنے کی کوشش

عمران حکومت سے ناراض ہوئے لوگوں کو دلوں کی بھڑاس نکالنے کا ایک اور بہانہ مل گیا ہے۔ہفتے کی شام غیر منتخب مشیروں کی شہریت اور اثاثوں کے بارے میں تفصیلی معلومات منظر عام پر آئیں۔ریگولر اور سوشل میڈیا پر سوالات اب یہ اٹھنا شروع ہوگئے ہیں کہ غیر ملکی شہریت کے حامل مشیر ’’قومی مفادات‘‘ کا تحفظ کیسے کرپائیں گے۔جن مشیروں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے وہ پارلیمان سے لئے وزراء کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقت ور

Read more

مریم نواز کے ساتھ ملاقات میں پنجاب یونیورسٹی کا کیا ذکر ہوا؟

جامعہ پنجاب میری پہلی محبت ہے۔ اسکول کے زمانے سے ہی میں اس میں پڑھنے کے خواب دیکھا کرتی تھی۔ ایک وقت تھا جب میں یہاں داخلے کے لئے مرے جا رہی تھی۔ پھر وہ وقت بھی آیا جب مجھے یہاں جز وقتی تدریس کا موقع ملا۔ سچ یہ ہے کہ یہاں پڑھنا اور پڑھانا میرے لئے ہمیشہ باعث افتخار رہا۔ میرے رب کا فضل اور احسان جس نے مجھ نا اہل کو فخر کرنے کے لئے کئی حوالے عطا

Read more

ڈیجیٹل آمریت: اکیسویں صدی کے اکیس سبق (قسط نمبر 14)۔

جب تک روبوٹ شفیق آقاؤں کی خدمات میں لگے رہتے ہیں، یقیناً تب تک ان کی اندھی فرمانبرداری میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہاں تک کہ جنگ کے دوران قاتل روبوٹوں پر انحصار کرنا اس بات کو یقینی بنا سکتا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار میدان جنگ میں جنگی قوانین پر عمل کیا جائے گا۔ انسانی فوجی کبھی کبھار اپنے جذبات سے مغلوب ہو کر قتل، لوٹ کھسوٹ اور عصمت دری جیسے اعمال کی بدولت جنگی قوانین کی خلاف ورزی کر بیٹھتے ہیں۔ عمومی طور پر ہم جذبات کو ہمدردی، محبت اور رحم دلی سے جوڑتے ہیں، لیکن اکثر جنگ کے وقت خوف، نفرت اور ظلم جیسے جذبات ہمارے اوپر حاوی ہو جاتے ہیں۔ چونکہ روبوٹ میں جذبات نہیں ہوتے ہیں، اس لیے ان پر اعتماد کیا جاسکتا ہے کہ وہ ہمیشہ سخت نوعیت کے فوجی ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں گے اور کبھی ذاتی خوف اور نفرتوں کے زیر اثر بہہ نہیں جائیں گے۔

Read more

نواز شریف اور میر شکیل الرحمن میں کیا مماثلت ہے؟

کل رات فون پر ایک حبیب عنبر دست سے بات ہو رہی تھی۔ اچانک انہوں نے مجھے ایک خوشگوار حیرت سے دوچار کر دیا۔ فرمایا، چند برس پہلے تک تم سے جان پہچان نہیں تھی۔ کسی مشترکہ دوست سے تمہارا تعارف چاہا تو انہوں نے علاوہ تمہاری دیگر ناقابل اشاعت خوبیوں کے یہ بھی بتایا کہ اس شخص کو "کیری لوگر بل” میں بہت موٹی رقم موصول ہوئی تھی۔ یہ اطلاع پا کر کئی ہفتوں سے چھائی میری اداسی یکایک

Read more

کورونا آئسولیشن وارڈ: پمز کے آئی سی یو میں سانس لینا مشکل لیکن سانس ٹوٹنا آسان ہے

بی بی سی کی ٹیم کو اسلام آباد میں سرکاری ہسپتال پمز میں قائم آئسولیشن سینٹر کے آئی سی یو تک خصوصی رسائی دی گئی جہاں متعدد مریض زیرِ علاج ہیں۔ وہاں موجود ڈاکٹروں اور مریضوں کی کہانی جانیے ہماری نامہ نگار کی زبانی۔

Read more

میں نے پھر سے ”اسے“ کیسے مانا

میں نے، گزشتہ دنوں اپنے ساتھ پیش آنے والے کچھ ناقابل توجیہہ اور کچھ قابل توجیہہ حیران کن واقعات کا ذکر کیا تھا۔ جن میں ایک سانحے کے بعد میری مرحومہ والدہ کی طرف سے مجھے میری زندگی برقرار رہنے کی نوید دیے جانے کا ذکر بھی تھا۔ اس حادثے یا قاتلانہ حملے میں جہاں میری کھوپڑی کئی جگہ سے ”فریکچر“ ہوئی وہاں بعد میں شدید لقوہ بھی ہوا جس کے اثرات آج بھی باقی ہیں جیسے کہ میری ایک آنکھ دوسری کے مقابلے میں چھوٹی پڑ گئی اور دماغ سے عارضی طور پر انگریزی زبان یکسر محو ہو گئی تھی۔

Read more

وزیراعظم کے خصوصی معاونین کی خصوصی گاڑیوں کے سوشل میڈیا پر چرچے

وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی اور مشیران کی جانب سے اثاثہ جات اور شہریت سے متعلق تفصیلات دو روز قبل منظر عام پر آئی تھیں تاہم سوشل میڈیا صارفین 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی اس معاملے کو بھولنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔

Read more

مسئلہ داڑھی کا نہیں، اسمبلیوں کے اختیارات کی حدود کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی رخسانہ کوثر صاحبہ نے داڑھیوں کے بارے میں ایک قرارداد پیش کی۔ اس کا خلاصہ یہ تھا کہ چونکہ داڑھی سنت ہے، اس لئے داڑھیوں کے مختلف ڈیزائن بنانے پر پابندی لگائی جائے۔ اور ایسے اشخاص اور ایسے نائیوں کے خلاف کارروائی کی جائے جو اس کے مرتکب ہوں۔ 2018 میں ڈیرہ غازہ خان کی ڈسٹرکٹ کونسل نے اسی قسم کی قرارداد منظور کی تھی اور ہارون آباد اور بلوچستان کے ایک قصبہ کی مقامی انتظامیہ نے داڑھیوں کا ڈیزائن نہ بنانے کا حکم جاری کیا تھا۔

کیا پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں اس قسم کی پابندی عائد کی گئی ہے؟ تاجکستان کی حکومت کے نزدیک دہشت گردی سے نمٹنے کا مجرب نسخہ یہی ہے کہ زبردستی لوگوں کی داڑھیاں مونڈی جائیں۔ چنانچہ 2016 میں الجزیرہ نے خبر دی کہ تاجکستان پولیس نے سولہ ہزار افراد کی داڑھیاں مونڈ دی ہیں۔ اور اس کے ساتھ یہ خبر بھی آئی کہ داڑھی والے مردوں کو پاسپورٹ جاری نہیں کیے جا رہے۔

Read more

موت کو شکست دینے کی امیتابھ کی 38 سال پرانی کہانی

امیتابھ بچن نے اپنی 77 سال کی زندگی میں بیماری کی وجہ سے کئی بار مشکل وقت دیکھا ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ وہ اپنی بیماری پر ہمیشہ فتح حاصل کرتے رہے ہیں۔

Read more

حزب اختلاف کی عمران خان کے معاونین خصوصی پر تنقید: ’کیا دوہری شہریت کے لوگ نیا پاکستان بنا رہے ہیں؟‘

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی شہریت اور اثاثوں سے متعلق معلومات منظر عام پر آنے کے بعد حزب اختلاف کی شیری رحمان نے سوال کیا ’کیا دوہری شہریت کے لوگ نیا پاکستان بنا رہے ہیں؟‘

Read more

جنوبی ایشیا میں کورونا وائرس: کیا جانچ کی کمی عالمی وبا کی اصل شدت کو چھپا رہی ہے؟

جنوبی ایشیا میں دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ مقیم ہے لیکن ریکارڈ کیے جانے والے مجموعی انفیکشن میں سے صرف 11 فیصد ہی اس خطے سے ہیں جبکہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق امریکہ یا یورپ سے ہے۔

Read more

چین ایران ڈیل براستہ پاکستان

ہارنے والے کمزور اور بے بس اچانک سے جیتنا شروع کردیں تو ہوا کا رخ تبدیل ہونے کا یقین کرنا پڑتا ہے۔ جنوری 2016ء میں چینی صدر زی جن پنگ نے ایران کا دورہ کیا۔ وہی زی جن پنگ جنہوں نے ون بیلٹ ون روڈ کا تصور دیا۔ جنہوں نے بتایا کہ ریاستوں کے مابین تنازعات کو پرامن طریقے سے طے کرنے کا ایک ذریعہ عوام کے معاشی و تجارتی مفادات بھی ہو سکتے ہیں۔ چار برسوں کے دوران چین

Read more

ریڈ انڈین آنسوؤں کی پگڈنڈی

آیوکی اس کا نام تھا پہلے دن ایسا لگا جیسے یہ نام کچھ جانا پہچانا سا ہے۔ وہ ریڈ انڈین تھی اور میڈیکل کالج میں اس کا داخلہ ریڈ انڈین لوگوں کے لیے مخصوص نشست پر ہوا تھا۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ امریکا کے میڈیکل کالجوں میں بھی مختص سیٹیں ہوتی ہیں اور ان سیٹوں پر مخصوص لوگوں کو کم نمبر کے باوجود داخلہ دیا جاتا ہے۔ میرے ڈیڈی کا تعلق پاکستان سے تھا، وہ ڈاکٹر بن کر امریکا آ گئے تھے۔ میری تو پیدائش بھی امریکا میں ہوئی اور یہیں پلا بڑھا تھا میں۔ کولوراڈو کے جس ڈسٹرکٹ میں ہم لوگ رہتے تھے وہاں کا اسکول بہت اچھا تھا، یہیں تعلیم حاصل کی میں نے اور اتنے اچھے نمبروں سے ہائی اسکول کا امتحان پاس کیا کہ مجھے کالج جانے کے لیے وظیفہ مل گیا تھا۔

Read more

رانا اعجاز محمود۔ ۔۔۔ قافلہ درد کا اب کیا ہو گا

پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ کچھ لکھنے بیٹھا ہوں تو سمجھ نہیں آ رہا کہ شروعات کہاں سے کروں۔ آج اس شخصیت کے بارے میں قلم اٹھا رہا ہوں جس نے مجھے یہ قلم پکڑنا سکھایا، اس قلم کی حرمت سے روشناس کروایا۔ رانا اعجاز محمود صاحب ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ اگر ہم رانا صاحب کے اپنے الفاظ میں بیان کریں تو ایسے دانے دنیا میں بہت کم رہ گئے ہیں۔ رانا صاحب سے پہلی ملاقات تب

Read more

بزدار صاحب، پلیز درجن 13 کا کر دیں

بیوی سے عشقیہ گفتگو کرنا ایسا ہی ہے جیسے انسان خارش وہاں کرے جہاں نہ ہو رہی ہو۔ ایسے ہی کسی صاحب یا صاحبہ کے دماغ شریف میں اگر یہ شریفانہ خیال آ جائے کہ بزدار شیر نہیں بلکہ بز ہیں تو اس کے لئے بہتر ہو گا پہلے اپنی خیر منائے اور پھر بلال گنج یا باؤ محلہ جا کر ایک عدد کابلی دماغ خرید لائے بس خیال یہ رکھے کہ دماغ انسان کا ہو کسی بکرے شکرے یا گائے شائے کا نہ ہو۔

Read more

رزق کی ترسیل کس فرشتے کے ذمے ہے؟

ہمارے ہاں کسی غریب بستی کے سرکاری اسکول میں معائنے کے دوران صرف چند سوالات کے متوقع جواب نہ پا کر اساتذہ اور اسکول کو نا اہل اور بچے کو نکما ظاہر کرنے اور قوم کے منو رنجن کے لیے ایک ویڈیو لازمی بنائی جاتی ہے۔ تاکہ بیگار، فرض کی ادائیگی کی صورت میں محفوظ ہو جائے۔ پڑھنے لکھنے، اور سوال کرنے والے سے سوچنے سمجھنے اور غور و فکر کرنے اور سوال اٹھانے والا بہتر ہوتا ہے۔

اسکول اور اساتذہ کا مضحکہ اڑا کر محض اپنی نوکری جسٹیفائی کرنے اور جی حضوری کرنے والوں کے لیے ان بچوں کے آگے بڑھنے کے جذبے اور کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سمجھنا ان کے بس کی بات ہوتی تو سوالات کی نوعیت یہ نہ ہوتی۔

Read more

میرا جھوٹا باپ

(روایت در زبان انگلش: پروفیسر شاہ جہاں خان) ہمارے خان صاحب اور ایڈیٹر صاحب میں کئی اقدار مشترک ہیں۔ دونوں وسیع القلب، انسان دوست، خوفناک حد تک آزاد خیال اور ہم عمر ہیں۔ دونوں ہی رات گئے جب ساغر جم کو اپنا جام سفال بنا کر محفل سجا لیتے ہیں تو خان صاحب کا رخ افغانستان کی طرف اور ایڈیٹر صاحب کا رخ امرتسر کی جانب ہو جاتا ہے۔ چاند امائوس کی رات کا ہو کہ سر شاخ صنوبر اٹکا

Read more

ماسٹر سارنگ شر کا زناٹے دار تھپڑ: مزا آیا؟

بچپن گزرا، فاروق قیصر کے پروگرام کلیاں میں طنز و مزاح بھرے فقرے سن کے، کچھ سمجھ میں آتے، کچھ نہیں۔ انکل سرگم اور ہیگا اشاروں کنایوں میں بہت سے اسرار و رموز کھولتے۔ گھر کے بڑے ہر لفظ پہ لوٹ پوٹ ہو جاتے پر ہم تو ایک ہی جملہ ازبر کیے بیٹھے تھے، "کر لو جو کرنا ہے”۔ بہت بعد میں پتہ چلا کہ معروف دانشور خالد احمد گزشتہ صدی کے آخری برسوں میں ہفت روزہ آج کل کی

Read more

دو سوال – مکمل کالم

پہلا سوال، سائنس سے: تم تو جانتی ہو میں تمہارا بڑا مداح ہوں، ہمہ وقت تمہارے گُن گاتا ہوں، ہر محفل میں تمہارے حسن کی تعریف کرتا ہوں، آخر یہ تم ہی تو ہو جس نے ہم انسانوں کی زندگیاں آسان بنائی ہیں، تمہارے ہی دم سے اِس جہان میں رونق ہے، تمہاری بدولت ہی ہم انسان ’تو شب آفریدی چراغ آفریدم‘ گنگناتے پھرتے ہیں۔ دس ہزار سال پہلے کی زندگی کے مقابلے میں آج جو آسایشیں انسان کو میسر

Read more

لسانی فسادات اور سوئٹزرلینڈ کی مثال

نسلی تنازعات کے بارے میں اس بار یونیورسٹی میں پڑھنے کا موقع ملا اس سے منسلک اہل دانش کی قیاس آرائیوں کا مطالعہ اور کلاس میں ہم جماعتوں سے بحث و مباحثے سے جو سیکھا سوچا آج اس بارے میں اپنی ادنیٰ سی رائے قلم بند کر لوں۔ تمہید میں ایک نظر دنیا میں رائج قومی ریاستوں کے نظام کا جائزہ لے لیتے ہیں۔ معاہدہ ویسٹ فیلیا 1647ء تاریخ میں ایک غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے اس معاہدے کے بعد

Read more

میں نے پھر سے "اسے” کیسے مانا؟

 میں نے، گذشتہ دنوں اپنے ساتھ پیش آنے والے کچھ ناقابل توجیہہ اور کچھ قابل توجیہہ حیران کن واقعات کا ذکر کیا تھا۔ جن میں ایک سانحے کے بعد میری مرحومہ والدہ کی طرف سے مجھے میری زندگی برقرار رہنے کی نوید دیے جانے کا ذکر بھی تھا۔ اس حادثے یا قاتلانہ حملے میں جہاں میری کھوپڑی کئی جگہ سے "فریکچر” ہوئی وہاں بعد میں شدید لقوہ بھی ہوا جس کے اثرات آج بھی باقی ہیں جیسے کہ میری ایک

Read more

چند گز کا فاصلہ

ہم لاکھوں کی تعداد میں موجود تھے لیکن اب کہانی سنانے کو صرف چند سو باقی رہ گئے ہیں۔ ”کیا ہم خوش قسمت ہیں کہ ابھی تک زندہ ہیں یا بدقسمت کہ مرنے والوں کا سوگ منا رہے ہیں؟“ ہم اپنے آپ سے پوچھتے ہیں۔

ہماری ماؤں نے ساری دنیا میں سمندر سے چند گز کے فاصلے پر لاکھوں انڈے دیے تھے۔ انہیں امید تھی کہ ہم مختصر سا فاصلہ طے کر لیں گے لیکن اس مختصر سے فاصلے کو طے کرتے کرتے ہمیں ایک طویل مدت لگی اور لاکھوں جانوں کی قربانی دینی پڑی۔ اب ہم واپس اس جگہ پر آ گئے ہیں جہاں سے ہماری ماؤں نے اس سفر کا آغاز کیا تھا۔ جب ہماری ماؤں نے انڈے دیے تھے تو انہوں نے ہمیں ریت میں چھپا دیا تھا تاکہ ہم انسانوں، جانوروں اور پرندوں کی نظروں سے اوجھل رہیں لیکن ایسا نہ ہوا ہم حوادث کا شکار ہو گئے۔ ہم میں سے جو آج تک زندہ ہیں شاید خوش قسمت ہیں کہ اپنے ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ لینے اور اپنی کہانی سنانے کے لئے باقی رہ گئے ہیں۔

Read more

روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی

گزشتہ نشست میں ہم نے کہا تھا کہ معالجے سے متعلق ہمیں اس عظیم معاشرے (امریکہ) کے چند ایسے پہلو دیکھنے کا اتفاق ہوا جن کو اگر تعصب و ناکامی سے بلند ہوکر دیکھا جائے تو بقول حضرت ذہین شاہ تاجی کے اہل دل کی آنکھ کا سرمہ، شمع کے دل کی ٹھنڈک اور نور دل پروانہ بن سکتے ہیں۔ برا بننے میں دوسروں کی مدد درکار ہوتی ہے۔ اچھے آپ خود بنتے ہیں۔ کردار سے مثال قائم ہوتی ہے۔

Read more

لاک ڈاؤن نے وبا کو عالمی المیہ بنا دیا

2019 کے اواخر میں ظہور پذیر ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتالوں میں گنجائش کو ختم ہونے سے بچانے کے لیے ایک عارضی منصوبے کے تحت تقریباً عالمی طور پر گھروں میں جبری نظر بندی اور روزمرہ کے معمولات زندگی میں سماجی فاصلے کے احکامات لاگو کئے گئے اور تین سے چار مہینے پر محیط اس جبری نظر بندی کے نتیجے میں تقریباً 200 ملین لوگ بے روز گار ہو گئے، دنیا کے بیشتر معاشی شعبے تباہی

Read more

کورونا، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام

حضرت انسان کو ماضی میں ایسی کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایسی کئی وباوں کے ساتھ نبردآزما ہونا پڑا ہے، جس نے لاکھوں انسانی جانوں کو ابدی نیند سلایا ہے۔ دسمبر 2019 کو چین کے شہر ووہان میں کووڈ۔ 19 بیماری کا انکشاف ہوا، اس بیماری نے پہلے چین، پھر پوری دنیا میں اب تک ایک کروڑ سے زائد انسانوں کو متاثر کیا اور تقریباً 4 لاکھ سے زائد لوگوں کی اموات واقع ہوئیں ہیں۔ 26 فروری 2020

Read more

فیفا کپ 2022 قطر

جدیدقطر کی اساس کا سہرا جن دو شخصیات کے سر باندھا جاتا ہے ان میں قطر کے سابق امیر السمو الشیخ حمد بن التانی اور خاتون اول شیخہ موزا بنت نصرالمسند کو خیال کیا جاتا ہے اور اس میں رائی برابر بھی کوئی شک نہیں کیونکہ من کہ مسمی خود اس ترقی واستحکام کا چشم دید گواہ ہے۔ میں نے عرصہ بیس سالوں میں قطر کو 180 کے زاویے سے ترقی کی شاہراہ پر خامشی سے اپنی منزل کی طرف

Read more

کرونا، ادب اور عالمی سیاست

کرونا کی وبا نے نئی معاشرتی خرابیوں کو جنم نہیں دیا بلکہ پہلے سے موجود معاشرتی خرابیوں کو اجاگر کیا۔ اس وائرس نے بین الاقوامی سیاست کی غلطیاں بھی عیاں کر دی اور سرمایہ دارانہ نظام کی غلاظتوں کو دنیا میں ایک بار پھر متعارف کروایا جیسے کہ مزدوروں کی سیکیورٹی کا نہ ہونا، ٹرمپ، عمران خان اور مودی جیسے حکمرانوں کی طرف سے آمرانہ فرمانواں کا جاری ہونا، اور صحت جیسے شعبے کی نجکاری کی وجہ سے زندگی کے

Read more

آپ کو کیا تکلیف ہے؟

مرد ظالم ہے یہ جملہ تو بہت بولا، سنا اور لکھا گیا۔ مگر ایک عورت دوسری عورت پر جو ظلم ڈھاتی ہے اس کا شمار کون کرے؟ عورت خواہ رشتے دار، محلے دار، پڑوسن، جان پہچان والی یا ایک ماں ہو۔ تمام کا طریقہ کار تو مختلف ہو سکتا ہے لیکن منشا ایک ہی ہے۔ عام خیال یہی ہے کہ گھروں پر مرد کی حکمرانی ہوتی ہے۔ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں اور دیکھیں جہاں مرد حکمران ہے وہاں حقیقت میں

Read more

عثمان بزدار کو ”آخری چانس“ کس قیمت پر دیا گیا ہے؟

”کپتان“ نے پنجاب میں اپنے ’وسیم اکرم پلس‘ کو کرسی پر برقرار رکھنے کے لئے آخری چانس حاصل کر لیا تاہم اب عثمان بزدار کی بطور وزیراعلیٰ عہدہ پر حیثیت نمائشی ہوگی جبکہ در حقیقت صوبے کو چیف سیکرٹری کی سربراہی میں سیاسی افراد اور بیوروکریٹس پر مشتمل ایک ٹیم چلائے گی، جسے وزیراعظم عمران خان خود تشکیل دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ”کپتان“ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب اسمبلی میں عددی اعتبار

Read more

سائنس کا خاتمہ یا احیائے نو

نیو یارک ٹائمز کے سابق سائنس ایڈیٹر Waidemar Kaempffert نے اپنی کتاب ”Exploration In Science“ کے آخر میں اپنے تجزیے کا نچوڑ بیان کرتے ہوئے صفحہ 279 پر لکھا ہے کہ ”انسان اس کرۂ ارض پر قریب ایک لاکھ سال سے آباد ہے لیکن اس کے اخلاقی شعور کو بیدار ہوئے صرف پانچ ہزار سال کا عرصہ ہوا ہے۔ اگر نوع انسانی کا صحیح مطالعہ صرف انسان سے کیا جا سکتا ہے تو اس باب میں سائنس ہنوز اپنے دور

Read more

کتنے نمبر ہیں بچے کے؟

کبھی یہ وقت تھا کہ لوگ بحیثیت والدین یہ چاہتے تھے کہ ان کی اولاد کی تعلیم و تربیت اس ڈھنگ سے ہو کہ وہ عمدہ انسان بن سکیں۔ پیشے کے چناؤ کی اپنی اہمیت ہوتی ہے مگر جو انسان اسے منتخب کرتا ہے، اس میں معقول انسانی اوصاف کا ہونا بھی ضروری ہے۔ پیشہ وارانہ اخلاقیات کا فقدان بھی دراصل اس تربیتی کمی کی بدولت ہے، جس کا اندازہ ہمیں صحیح وقت پہ نہیں ہوتا۔ معاشرے کو ہم ایک خاص تنقیدی چھاننی سے گزارتے ہیں مگر دیکھنا یہ بھی چاہیے کہ ہماری بحیثیت شہری ”ان پٹ“ کیا ہے۔

Read more

شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری دہری شہریت کے حامل نکلے

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل 15 معاونین خصوصی اور مشیراں کی شہریت کی تفصیلات جاری کر دی گئیں، جن میں سے 5 معاونین خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلے جبکہ مشیران میں سے کوئی بھی دہری شہریت کا حامل نہیں ہے۔ کابینہ میں شامل شہباز گِل، معید یوسف، ندیم بابر، تانیہ آئدروس اور زلفی بخاری غیر ملکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل

Read more

بچوں میں فطری مشاہدے کو مَت ختم کریں

چند سائنسدانوں کی سوانح عمریاں پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ان سائنسدانوں نے جتنی بھی انسانیت کے فائدے کے لئے حیران کن ایجادات کی ہیں وہ اپنے فطری مشاہدے کی بنیاد پر کی ہیں۔ ہر انسان دنیا میں اپنا ایک علیحدہ مشاہدہ کرنے والے طبیعت اور ذہن لے کر پیدا ہوتا ہے۔ دنیا میں پیدا ہونے اور آنکھ کھولنے کے بعد اپنے حواس خمسہ اور دماغ کو فطرت کے اصولوں کو جاننے کے لیے استعمال کرنا شروع کرتا ہے۔ ہر انسان کا مشاہدہ تجربہ اور اس کا اظہار مختلف ہوتا ہے۔

Read more

اور آخرکار جینے سے نجات مل گئی

ہمارے محلے میں میاں بیوی پر مشتمل ایک چھوٹا سا کنبہ رہتا تھا۔ بہت شریف لوگ تھے۔ اس آدمی کا اصل نام اقبال تھا لیکن لوگ اس کو صوفی کے نام سے جانتے تھے۔ عورت کا نام سکینہ تھا لیکن سکینہ باجی سے جانی جاتی تھی۔ اس کے بچے نہیں تھے کیونکہ اس کے چار بچے پیدا ہوتے ہی اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ صوفی صاحب کا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ اس میں ایک کمرہ اور ایک غسل خانہ تھا۔ جانور نہیں پالتے تھے اس کے گھر میں صرف ایک سفید مرغ تھا۔

Read more

اب عمران خان ایمانداری چھوڑ کر دیکھیں

کالم نگار عمر عزیز کے73 ویں برس یہ سوچ رہا ہے۔ جس دن جگمگائے گا شبستاں ہم نہیں ہوں گے۔ پھر ’کہیں ہم کو دکھا دو اک کرن ہی ٹمٹماتی سی‘ والی خواہش بھی اس کے دل میں موجود ہے۔ عمر خیام نے اس دکھ کا رونا اپنی ایک فارسی رباعی میں رویا۔ ایک مچھلی نے ایک بط سے مخاطب ہو کر کہا۔ کیا خشک ہو جانے کے بعد پانی کی روانی پھر پلٹ کر آئے گی؟ اس نے کہا،

Read more

زلیخائے ہند: بیگم محی الدین ابوالکلام آزاد

ماضی کی ایسی بہت سی مثالیں تاریخ کے اوراق پر نقش ہیں جن میں عورت اپنا ایک منفرد کردار ادا کرتی نظر آتی ہے۔ یہ کردار کبھی ماں، کبھی بہن، کبھی بیوی اور کبھی بیٹی کی شکل میں ہمیں نظر آئے گا۔ یہ کردار بارہا مقامات پر تاریخ کی کسی نابغہ روزگار شخصیت کی کامیابیوں کا سبب بنتے بھی نظر آتے ہیں۔ نرگسی آنکھیں، دراز پلکیں، جٹی ہوئی بھنویں، پگھلتے ہوئے سونے جیسی رنگت، بیضوی چہرہ، یاقوتی لب، ساؤں کی

Read more

تخت باہی: خیبر پختونخوا میں بدھا کا 1700 سال پُرانا مجسمہ ’مذہبی رہنما کے کہنے پر‘ توڑ دیا گیا

بدھا کا یہ مجسمہ صوبہ خیبر پختونخوا میں بدھ مت آثار قدیمہ کے حوالے سے اہم تخت باہی کے مقام کے قریب ایک مکان کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا تھا۔

Read more

قومی بیانیہ

”بیانیے“ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی بنی نوع انسان کی۔ آدم علیہ السلام جو پیغام لے کر دنیا میں آئے، وہ انسانوں کے لیے پہلا نظام یا دستور حیات تھا اور یہی پہلا بیانیہ بھی تھا۔ پھر یہ سلسلہ نسل در نسل اور قوم در قوم چلتا رہا، کئی قومیں آئیں کئی برباد ہوئیں، اگر یہ کہاجائے تو بے جا نہ ہو گا کہ بیانیے کی تاریخ قوموں کے عروج و زوال سے جڑی ہے۔ نبی آخرالزمان قیامت

Read more

مجھے عشق نہیں ہوا، قصے ہیں، افسانے ہیں

میں نے دس گیارہ سال پہلے ایک تحقیقی کتاب لکھی تھی جو فکشن ہاؤس لاہور سے شائع ہوئی تھی۔ عنوان تھا، ”محبت۔ ۔ ۔ تصور اور حقیقت“ جس میں میں نے پیار، محبت، عشق، جنوں میں فرق بیان کیا تھا۔ جسے انگریزی میں Love کہا جاتا ہے اسے میں نے تحقیق کے بعد عشق جانا۔ پیار Liking، محبت Infatuation اور جنوں Passion۔ یہ کتاب میں نے یونہی نہیں لکھی تھی بلکہ عشق سے متعلق جو میں نے تھیوری وضع کی

Read more

سرمایہ داری بربریت، سوشلزم بقائے انسانیت

جب سے انسانی محنت کے استحصال کا آغاز ہوا تب سے سماج طبقات میں بٹنا شروع ہوا۔ جس قدر انسانی محنت کے استحصال میں شدت آتی گئی اسی قدر طبقاتی تفاوت میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا۔ آج اگر پوری دنیا کی دولت اور اس کی تقسیم پر ایک نظر ڈالی جائے تو اندھے کو بھی نظر آ جائے کہ کس طرح مخص ایک فیصد لوگ دنیا کی 90 فیصد سے زائد دولت پر ناجائز طور پر قبضہ جمائے بیٹھے

Read more

مسلمان۔ ۔ ۔ جاہل و انتہا پسند یا علم دوست؟

مسلمان جاہل، بنیاد پرست اور دہشت گرد ہی کیوں ہوتے ہیں؟ یورپ اور امریکہ نے سائنس، طب اور ٹیکنالوجی میں انسانوں کی حقیقی خدمت کی ہے، مسلمان تو بس قتل کرتے ہیں، خون بہاتے ہیں، دھماکے کرتے ہیں۔ ۔ ۔ یہی سچ ہے ناں بابا۔ ۔ ۔ ؟ میرا بڑے بیٹے شیخ عبدالمعید لاک ڈاؤن مکالمہ محفل میں مجھ پر سوال پر سوال داغے جا رہا تھا۔ میں نے بار ہا بتانے کی کوشش کی کہ نہیں بیٹا، مسلمان جاہل

Read more

چالیس برس پہلے ڈومیلی کا سفر

بڑے بھائی نے کہا: ”تم کو پتا ہے، اس دفعہ گرمیوں کی چھٹیوں میں، ہم ڈومیلی نانا اور نانی جان کے پاس جائیں گے“ ۔ ڈومیلی کتنا دور ہے، اس کا تو علم نہیں تھا لیکن یہ خبر خوش کن تھی کہ ٹرین میں طویل سفر طے کرنے کا موقع ملے گا۔ سکول کی چھٹیوں کا کام ایک ہفتے میں نمٹانا تھا۔ چونکہ ہم بہن بھائی اسکول کا کام نمٹانے میں لگے گئے اور امی سفر کی تیاریوں میں۔ شامی

Read more

خود تونے پیدا کیا، کہ میں نے کہا احسان کر

سندھ اور پنجاب کے عام لوگوں میں یہ یکسانیت اتم درجہ پائی جاتی ہے کہ دونوں نثر سے زیادہ نظم کو پسند کرتے ہیں، اور نظم بھی اس کو مانتے ہیں جس کو گایا جائے، موسیقی سے مزین کیا جائے اور ساتھ ساتھ رقص بھی شامل ہو جائے کیا بات ہے۔ رقص زندگی ہے، تمام ملامتی صوفیاء رقص کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے رہے اور یہ شدت پسندوں کے خلاف ایک زبردست جوابی حملہ ہے، بلکہ کاری وار ہے۔

یہ ہی وجہ ہے کہ سندھ اور پنجاب کے تمام صوفیاء کی درباروں پر موسیقی اور رقص لازم ہوتا ہے۔ قوالی کی صورت ہو، دھمال کی صورت ہو یا راگ کی صورت مگر موسیقی ضروری ہے۔ جس طرح پنجاب میں خواجہ غلام فرید، بابا بلھے شاہ اور مادھو لال حسین کی درگاہیں عشاق کا مرکز ہیں ویسے ہی سندھ میں شاہ بھٹائی، سچل سرمست، شاہ عنایت شہید اور بیدل فقیر کی درگاہیں سندھ میں صدیوں سے قائم اہنسا، عشق اور رواداری والی شناخت کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں اور کافی ہیں۔

Read more

زبانوں کے قفل کھل رہے ہیں

جیئیں مولانا عطا الرحمان، گزشتہ روز سینیٹ اجلاس میں آپ کی تقریر نے ملک بھر میں جوش اور ولولے کی ایک نئی تحریک پیدا کردی ہے۔ ملک میں مخصوص مفادات رکھنے والوں کا آئین کی اطاعت نامنظور کا باطل نظریہ کسی نہ کسی طور گاہے بہ گاہے انگڑائی لیتا ہی رہتا ہے، سول اقتدار پر شب خون مارتے رہنا ان کے لیے ایک معمول ہے، موجودہ شب خون دو برس سے عمران حکومت کی شکل میں عیاں ہے۔ مخصوص مفادات کو

Read more

کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

یہ بات وبا کے دنوں سے پہلے کی ہے۔ میرے دوست میاں مٹھو بڑے کاروباری ہیں اور ان کی حیثیت تجارتی اداروں میں بہت اہم ہے۔ گزشتہ سال جب انجمن تاجران کے انتخاب ہونے کو تھے مجھے تاریخ کا اندازہ نہیں، وہ کہنے لگے سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ اس زمانہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالتی فیصلہ کے بعد جیل میں تھے اور ان کی سیاسی جانشین مریم صفدر بھی سزا کے بعد جیل میں تھیں۔ میاں مٹھو بتانے

Read more

ایل ڈی اے پر ”پرچی مافیا“ کس طرح راج کر رہا ہے؟

ادارہ ترقیات لاہور (ایل ڈی اے ) کے دروازے اگرچہ کرونا وائرس کی بنا پر شہریوں پر بند ہیں تاہم بتایا جاتا ہے کہ ایجنٹوں کی ملی بھگت سے انتظامیہ نے شہریوں پر کرپشن کے تمام دروازے کھول دیے ہیں جہاں ”پرچی مافیا“ نے کرپشن کی نئی مثالیں قائم کر دی ہیں جس کے ہاتھوں عام شہری اپنے کاموں کے لئے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن میں واقع ایل ڈی اے کے ہیڈ کوارٹر

Read more

ذکر کچھ اچھے اداروں کا

کرونا کی وبا ابھی تک جاری ہے۔ جب تک اموات ہوتی رہیں گی اور جب تک نئے مریض سامنے آتے رہیں گے، یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اب یہ ریلا گزر گیا ہے۔ بظاہر یوں لگتا ہے کہ اس کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔ لیکن ساتھ ہی میڈیا ایسی خبریں بھی دے رہا ہے کہ سرکاری سطح پر کیے جانے والے ٹیسٹ بہت کم ہو گئے ہیں۔ لہذا وہ مریض بھی کسی گنتی شمار میں نہیں آرہے

Read more

انسداد غربت میں ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں

چین اس وقت دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اہم عالمی و علاقائی امور میں چین کا اثر ورسوخ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ چین نے ایک ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ترقی کی منازل تیزی سے طے کی ہیں۔ اس سے قبل اقتصادی سماجی ترقی جو صرف مغربی ممالک تک محدود ہو کر رہ گئی تھی اب چین اور ایشیا کے

Read more

جمہوریت نام جپنا

دیو استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب۔ ۔ ۔ ہم میں سے بہت سوں نے علامہ اقبال کا یہ مصرعہ پڑھا ہوا ہے۔ سن سنا کر یہ بھی جان گئے ہیں کہ اقبال صاحب بتا رہے ہیں، جمہوریت کے جبے میں ظلم ڈھانے والا بھوت پاؤں سے کچلنے میں مصروف ہوتا ہے۔ آج ہم کہیں گے کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔ مگر یہ بات نظر انداز نہ کریں کہ یہ کس زمانے کی سوچ ہے اور کن ملکوں کے لوگوں

Read more

سینی ٹائزڈ بکرے اب آپ کے گھر کی دہلیز پر

کورونا وبا کی وجہ سے اس سال بکر منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے بیوپاریوں اورخریداروں کی وہ رونق نظر نہیں آ رہی جو پہلے ہواکرتی تھی۔ ہر سال عیدالضحیٰ کے موقع پر بکر منڈیوں میں مختلف اور نایاب نسل کے قربانی کے جانور نہ صرف گاہکوں بلکہ میڈیا کی توجہ کا بھی مرکزبنتے رہے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر پر باقاعدہ خصوصی رپورٹس میں اعلیٰ نسل کے خوبصورت اور قیمتی جانوروں کا تعارف پیش کیا جاتا تھا۔ میڈیا رپورٹرز

Read more

دارالامان: پناہ گاہ یا فراغت میں جائے تفریح؟

بسمہ میکے آتو گئی مگر اس کی سمجھ میں ہی نہیں آ رہا تھا کہ پیسے کیسے مانگے وہ بھی ایک لاکھ ایک ساتھ۔ اس کی ذات پہ گھر والوں نے ایک ساتھ کبھی 5 ہزار خرچ نہیں کیے سوائے شادی کے، تو ایک لاکھ کہاں سے دیتے۔ دو تین دن تو ایسے ہی گزر گئے۔ دادی اور امی دونوں اس کے اس طرح آنے پہ مشکوک ہوگئیں کیونکہ وہ اتنے دن رکنے آئی ہی نہیں کبھی۔ دادی کئی دفعہ

Read more

علامہ اقبالؒ کی آواز

علامہ اقبالؒ وہ خوش نصیب شاعر ہیں جنھیں ہر دور میں قبول عام حاصل رہا ہے۔ علامہ کو بے شمار عشاق کے ساتھ لا تعداد حاسدین اور منافقین سے بھی واسطہ رہا ہے، جو بظاہر تو اقبالؒ کے محققین کا روپ دھار لیتے ہیں مگر کہیں نہ کہیں دودھ میں مینگنیاں ڈالنا اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں اور سادہ لوح ذہنوں میں Slow poisoning کرتے رہتے ہیں۔ لیکن بعض عاشق ایسے بھی ہیں جو مطالعہ کے فقدان کے باعث ہر

Read more

چور سے مافیا تک

حکمرانی کرنا بھی ایک فن ہے اور اکثریت اس فن سے بے بہرہ ہے۔ آپ موجودہ حکومت کی مثال دیں گے تو وہ ناراض ہوں گے مگر اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہو گا۔ ہر وہ بات جو وہ کرتے ہیں ان کے اپنے عمل سے متصادم ہے۔ کوئی بھی وعدہ لے لیں، کوئی بھی سبز باغ دیکھ لیں ابھی تک ویسے کا ویسے ہی ہے۔ حالاں کہ درختوں کی سونامی کا وعدہ بھی ابھی وفا ہونے سے قاصر

Read more

اردو کے ڈیجٹلائز نہ ہونے سے پیدا ہونے والے مسائل

زبانوں کے لئے یہ بے حد ضروری ہوتا ہے کہ وہ زمانے کی رفتار کے ساتھ ہم آہنگی بنائے رکھیں، ورنہ وہ وقت کے گزرنے کے ساتھ مردہ ہوتی چلی جاتی ہیں۔ یونیسکو نے 2011 کی اپنی ایک رپورٹ میں ایسی ڈھائی ہزار زبانوں کو نشان زد کیا ہے جو یا تو مردہ ہو چکی ہیں یا پھر پانچ سو سے کم بولنے والوں کی تعداد کے ساتھ مردہ ہونے کے قریب ہیں۔ ہماری اردو کو ابھی تقریباً آٹھ سو

Read more

یہ جو لوگ محو کلام تھے مجھے کھا گئے

لوگ بولتے ہیں اور بے محابا بولتے ہیں۔ بغیر وقفے کے اور بغیر مطلب کے۔ یہاں مطلب سے مراد مفہوم ہے ورنہ پاپولر والے مطلب کے بغیر تو کیا ہی ہے اس دنیا میں۔ لوگوں کے بولنے کی یقیناً بہت سی وجوہات ہوتی ہوں گی مگر ہمیں اپنی کم نظری کے باعث ایک آدھ ہی نظر آتی ہے۔ یا پھر شاید ساری وجوہات مل ملا کر اسی ایک آدھ میں کولیپس کر جاتی ہوں۔ خیر یہ تصوف کے مسائل ہیں

Read more

جنرل باجوہ اٹلی کی مدد کریں گے: جانے دیں سرکار!

خبروں کے ہجوم میں افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کی اس پریس ریلیز کو بھی شائع کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں اٹلی کے سفیر آندریاس فیراریز نے پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات کی جس کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کووڈ۔19 کا مقابلہ کرنے کے لئے امداد دینے کی پیش کش کی۔ پاک فوج اس سے پہلے وبا سے نمٹنے کے لئے امریکہ کو حفاظتی سامان بھجوا چکی ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کورونا وبا

Read more

گھر کی دیوار پر نفرت لکھ دو

صاحبو! امریکہ میں بے مثل کام ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ مصور کمیونٹی سڑکوں پر نکل آئی ہے اور تمام سڑکوں کو اس سیاہ فام کی تصویروں سے بھرنے میں جت گئی ہے جو پولیس اہلکار کے گھٹنے نیچے یہ کہتا مر گیا تھا کہ ”اوئے! چھڈ دے مینوں۔ ۔ ۔ مینوں ساہ نہیں آ ریہا“ ۔ ۔ ۔ پولیس کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نتھ ڈالنے کے لئے ایک ایک سڑک پر پولیس کے خلاف نفرت بھری جا رہی

Read more

کتنے بچے پیدا کریں؟

ضروری نہیں ہے کہ ہر شادی شدہ جوڑا بچے پیدا کرے۔ بچے صرف اور صرف ان لوگوں کو پیدا کرنے چاہئیں جو ذہنی اور جسمانی طور پر صحتمند ہوں۔ بہت سے لوگ جو ذہنی یا جسمانی طور پر بیمار ہوتے ہیں وہ بچے پیدا صرف اس لیے کرتے ہیں کہ ان کی نسل بڑھ سکے۔ یار ایک بات بتاؤ آپ نسل کیوں بڑھانا چاہتے ہیں؟ اس لیے کہ آپ کا نام زندہ رہے؟ اپنے دادا کے ابا کا نام تو بتائیں۔ اکثریت کو نہیں آتا ہوگا۔ تو کیا آپ کے آنے سے ان کا نام زندہ رہا؟

نہیں نام ایسے زندہ نہیں رکھے جاتے۔ نام زندہ رکھنے کے لیے کام کرنا پڑتا ہے آپ کا کام آپ کی سوچ کا بیج جو آپ نے بویا ہوتا ہے وہ آپ کو زندہ رکھتا ہے۔ غالب کو آپ جانتے ہیں؟ اس کے تو سارے بچے مر گئے تھے پر نام اس کا زندہ ہے۔ سقراط ارسطو کیا ان کا نام ان کی اولاد نے زندہ رکھا؟ نہیں ان کی سوچ نے رکھا۔ ایم اے نفسیات، تاریخ، فلسفہ اور پولیٹیکل سائنس تب تک مکمل نہیں ہوتے جب تک ان کا ذکر نہ کیا جائے۔ انسان مر جاتا ہے پر اس کی سوچ زندہ رہتی ہے۔

Read more

قبائلی عورتیں، جائز حقوق اور ثقافتی بندشیں

جس شدت سے قبائلی عوام ریاست سے اپنے آئینی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں جو بلاشبہ ان کا حق ہے۔ اسی شدت سے میں تمام قبائلی مرد حضرات جو ایک خاندان میں ریاست کا مقام رکھتے ہیں۔ ان سے صنف نازک کے جائز حقوق کا مطالبہ کرتا ہوں۔ انہیں احساس دلانا چاہتا ہوں کہ دوسرے علاقوں کی نسبت قبائلی خواتین کی زندگی تقریباً ہر لحاظ سے قابل رحم ہے۔ مجبوریاں اپنی انتہاؤں کو چھو رہی ہیں۔ یہ بلاگ قبائلی خواتین کے سلگتے مسائل، وجوہات، رکاوٹوں اور ممکنہ حل کے بارے میں آپ کو بہت کچھ بتائے گا۔

قبائل کی تاریخ مردانگی، جنگ و جدل، بہادری اور پیٹریارکل معاشرے پر مبنی ایک سلسلہ ہے جہاں قبائلی روایات کی پاسداری ایمان کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاریخی حوالے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قبائل نے اجتماعی طور پر اسلام قبول کیا اور اس کی ایک بنیادی وجہ اسلامی احکامات اور قبائلی ثقافت و روایات میں بڑی حد تک ہم آہنگی کا ہونا تھا جس کی وجہ سے قبائل نے قبول اسلام کے بعد بھی اسلامی احکامات میں تحقیق اور پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں کی اور رفتہ رفتہ لا شعوری طور پر اپنی روایات ہی کو اسلامی احکامات سمجھنا شروع کیے، اگر ہم چنیدہ قبائلی روایات پر نگاہ ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ قبائلی کلچر میں آج تک عصری تعلیم کا حصول ایک غیر ضروری کام سمجھا جاتا ہے۔

Read more

کچھ رحم کریں یہ ملک ہے آپ کی تجربہ گاہ نہیں

ہم میں سے وہ لوگ جنہوں نے سرکاری سکول یا کالج سے تعلیم حاصل کی اور میٹرک یا ایف، ایس، سی میں سائنس پڑھی ہوگی، وہ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ سائنس کے مضامین کو پڑھانے کے ساتھ ساتھ ایک فرسودہ سی تجربہ گاہ میں برائے نام تجربے بھی کروائے جاتے تھے اور پھر سالانہ امتحانات میں پریکٹیکل کے امتحان کا ڈھونگ بھی رچایا جاتا تھا۔ جسے پاس کرنا لازم ہوتا تھا۔ ہم چونکہ ایک ایوریج سٹوڈنٹ ہوا کرتے تھے لہذا اکثر اوقات یہ پیریڈ انجوائے کرتے، اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوتی تھی کہ ہمارے ہاں اکثر سکولوں کی لیبارٹریز میں تجربے کرنے کے لئے سامان ضرورت سے کم ہوتا تھا اور جب تک ہماری باری آتی پیریڈ کا وقت ختم ہوچکا ہوتا اور ہم واپس اپنی کلاس میں پہنچ جاتے۔

لیکن سالانہ امتحانات میں کسی کی سفارش ہوتی تو پریکٹیکل میں بہتر نمبر مل جاتے ورنہ ایوریج نمبر سب کو ملتے تھے اور یوں سرٹیفیکیٹ کی شکل کچھ ہوجاتی۔ لیکن اگر آپ غور کریں تو سائنسی مضامین میں جو فارمولے اور تھیوری کوئی تین دہائیاں پہلے یعنی ہمارے زمانے میں پڑھائی گئی تھی، سلیبس آج بھی وہی ہے اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ہمارے اساتذہ نے بھی وہی پڑھا تھا اور آج ہمارے بچوں کو بھی وہی کچھ پڑھایا جا رہا ہے اور تجربہ گاہوں میں وہی تجربات کروائے جاتے ہیں۔

Read more

ظالم صوبائی اکائیاں اور مظلوم وفاق!

ملکی وفاق کے اندر صوبوں کی مظلومیت کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے جتنی پاکستان کی تاریخ۔ وطن عزیز کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہو رہا ہے کے وزیر اعظم سے لے کر وفاقی وزرا تک سب وفاق کی مظلومیت کا ماتم کر رہے ہیں۔ پاکستان دنیا کا شاید واحد وفاقی ماڈل ہوگا، جہاں صوبائی خود مختاری اور وفاقی اکائیوں کے حقوق کے لیے چاروں صوبوں ( تخت لاہور کو استثنا حاصل ہے، باقی سرائیکی وسیب پڑھا اور سمجھا جائے ) میں سے ہر ایک صوبے میں چار سے زیادہ سیاسی پارٹیاں سرگرم ہیں اور ان کا بنیادی نکتہ وفاق سے صوبوں کو حقوق دلانا ہے۔

ان حقوق کے لیے کچھ سیاسی جماعتیں نئے عمرانی معاہدے کی بات کرتی رہی ہیں، اور ان میں سے کچھ 1940 کی قرارداد کے تحت صوبائی اکائیوں کے حقوق چاہتی ہیں۔ قوموں اور صوبائی اکائیوں کے حقوق پر مبنی نیا عمرانی معاہدہ تو دور کی بات ہے یہاں ”عمرانی حکومت“ کے اس سنہری دور میں صوبوں کو 1973 کے آئین میں کی گئی اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد جو حقوق ملے ہیں ان میں وزیراعظم پاکستان کو آمرانہ بو آ رہی ہے۔ وزراء اعلیٰ، جناب وزیر اعظم کو آمر لگتے ہیں۔

Read more

میں کرونا سے کیسے لڑا، فیصلہ سازی

کرونا ایک ڈرامہ ہے یا حقیقت۔ زہر کے ٹیکے لگ رہے ہیں یا جانے والے حقیقتاً اس وبا کی وجہ سے جاں سے جا رہے ہیں۔ لاشوں کے ڈالر وصول کیے جا رہے ہیں، یا ڈاکٹرز انہیں بچانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ کیا حقیقت ہے اور کیا مفروضہ یہ صرف وہی جان سکتا ہے جس پہ یہ وقت بیتا ہو۔ اور راقم الحروف اس دور سے نا صرف گزر چکا ہے بلکہ حقیقتاً مفروضے اور حقیقت کے درمیان فرق کرنے میں بہت زیادہ مدد ملی اور یہ ایک ایسا کڑا وقت گزرا ہے کہ جس کی تلخ یادیں اور اس وبا سے نبرد آزما ہونا یقینی طور پر زندگی کا ایک ایسا دور رہے گا جس نے زندگی کو بہت قریب سے جاننے کا موقع دیا۔

Read more

بچہ کھڑکی سے نہیں آتا، حقائق چھپانے سے ملک نہیں چلتے

پورے ملک میں جو ٹیکس جمع ہوتے ہیں انہیں ایک فارمولے کے تحت وفاقی حکومت اور مختلف صوبائی حکومتوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ آئین کی شق 160 کی رو سے یہ کام قومی مالیاتی کمیشن کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سابقہ دور حکومت میں اٹھارہویں ترمیم کے ذریعہ اس شق میں یہ اضافہ کر دیا گیا تھا:
” قومی مالیاتی کمیشن کے ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ سابقہ ایوارڈ میں دیے گئے حصے سے کم نہ ہو گا۔“

جس کا مطلب یہ ہے کہ اب آئین کی رو سے صوبوں کو 2010 میں ملک کے وسائل میں جتنے فیصد حصہ ملا تھا، اب اس میں کمی نہیں کی جا سکتی۔ یعنی وفاقی حکومت اب اس وقت تک اپنے حصے میں اضافہ نہیں کر سکتی جب تک آئین میں ترمیم نہ کی جائے۔

Read more

مبینہ طور پر سو سے زائد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا استاد سارنگ شر گرفتار

خیرپور میرس کی تحصیل ٹھری میری واہ کا رہائشی ریٹائرڈ ہائی اسکول ٹیچر سارنگ کو انسپکٹر میر امداد ٹالپر کی سربراہی میں قائم کی گئی سی آئی اے کی ٹیم نے نواب شاہ (شہید بینظیر آباد) سے گرفتار کر لیا ہے۔ سارنگ شر پر انسداد دہشت گردی کی دفع کے ساتھ ایک اور 377 کی دفع کے ساتھ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے دو مقدمات درج ہیں۔

سی آئی اے کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملزم سارنگ واردات کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ جس کے بعد خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کہ اسے نواب شاہ سے گرفتار کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم سارنگ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے جرم میں ملوث ہے۔ مزید تفتیش کے بعد ایس ایس پی پریس کانفرنس کریں گے۔

Read more

کرونا ناول نے سندھ کی تعلیمی پر کتنا اثر چھوڑا ہے؟

کرونا ناول کی وبا نے جیسے پوری دنیا کو نئے ڈھنگ سے زندگی گزارنے کی اک چنوتی دے دی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے یے جامع پالیسیاں، طویل منصوبے، تجارتی پلان سب کے سب جیسے بہت سفر کر کے آئے ہوں اور تھکان کی چادر تان کے سو رہے ہوں۔ فطرت کے حسن کو بچانے والے پیروکاروں کے چہروں پر مسکراہٹ کی بوندیں برس رہی ہیں۔ اور وہ سکون کے کروٹ لے کے کہتے ہیں ؛ صدیوں سے انسان نے

Read more

عمران خان جمہوریت کے شہید بننے کے خواہش مند نظر آتے ہیں

یہ بات وبا کے دنوں سے پہلے کی ہے۔ میرے دوست میاں مٹھو بڑے کاروباری ہیں اور ان کی حیثیت تجارتی اداروں میں بہت اہم ہے۔ وہ گزشتہ سال جب انجمن تاجران کے انتخاب ہونے کو تھے مجھے تاریخ کا اندازہ نہیں، وہ کہنے لگے سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ اس زمانہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالتی فیصلہ کے بعد جیل میں تھے اور ان کی سیاسی جانشین مریم صفدر بھی سزا کے بعد جیل میں تھیں۔

میاں مٹھو بتانے لگے کہ عنقریب میاں نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل جائے گی اور میاں نواز شریف کے ساتھ ان کی بیٹی مریم اور خادم اعلیٰ بھی ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ ایک بات اور بتائی کہ خادم اعلیٰ بھی ایک آنے والی مخلوط حکومت میں اہم حیثیت میں حکمرانوں کے ساتھ ہوسکتے ہیں۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ ایسا ہوگا مگر چند دن کے بعد ہی سابق وزیراعظم پنجاب ہائیکورٹ کے فیصلہ کے بعد علاج کے لیے اپنے بھائی خادم اعلی شہباز شریف کے ساتھ لندن روانہ ہو گئے اور ہمارے بیوپاری بھائی کی ایک اطلاع درست ثابت ہو گئی۔

Read more

عابد سہیل :آخری ترقی پسند

’اوہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں ٹھیک ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔‘ مجھے اچانک احساس ہوا، فرانز کفکا کا کردار گریگور میرے اندر داخل ہو چکا ہے۔ مگر میں کہاں ٹھیک تھا۔ سر بھاری، طبیعت بوجھل۔ اس وقت رکشہ علی گڑھ یونیورسٹی کی گلیوں سے گزر رہا تھا۔ اس طرف دور تک ا ندھیرا تھا۔ رکشہ پر میں اور عابد بھائی بیٹھے تھے۔ مجھے نہیں معلوم، اس درمیان ہم کتنی بار مل چکے تھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر وہ

Read more

حلقہ چھوڑ کر ، اب فردوس عاشق اعوان کہا ں ہیں ؟

 ملکی سیاسی نظام میں بعض سیاست دان اپنے حلقہ کو اہمیت نہیں دیتے ،جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جہاں یہ اپنے حلقہ سے غیر متعلق ہوکررہ جاتے ہیں ،وہاں حلقہ میں سیاسی کلچر مضبوط نہیں ہوپاتا،انتخابات کے دِنوں میں رائے دینے والے(ووٹرز) کم تعداد میں گھروں سے نکل کر پولنگ اسٹیشن کا رُخ کرتے ہیں ۔علاوہ ازیں ایسے حلقوں میں سیاسی جماعتوں کا ووٹ بینک مضبوط ہونے کے باوجود ، آزاد اُمیدوار کامیاب ہوتے رہتے ہیں۔آزاد اُمیدواروں کی

Read more

چین والے اور پاکستانی طلبہ

”میں اپنے مقالے کے نامکمل پرنٹ ہوئے اوراق تھامے اینچھی کی بارش سے بھیگی سڑک پر تنہا گھومتی تو میرے آنکھوں سامنے زندگی کی فلم چلتی اور دل پسیج کر رہ جاتا“ ۔ یہ ہیں الفاظ چائینا‏‏ یونیورسٹی آف جیو سائنسز ووہان کی طالبہ ماہ وش منظور کے جو کرونا وبا کے باعث ووہان سے کوسوں دور اینچھی میں محصور تھیں۔ کسی طالب علم کے لئے منطقی مقالے کی تکمیل کس حد تک جذباتی تناؤ کا باعث ہوتا ہے اس

Read more

جنرل عبدالرشید دوستم: افغانستان میں ایک مزدور سے وار لارڈ اور پھر مارشل تک کا سفر

بدھ کو افغانستان کے نئے مارشل جنرل عبدالرشید دوستم نے فوجی اعزاز سے نوازنے کی تقریب میں افغان حکومت اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی تقریر میں کہا کہ اگر وہ ’مارشل‘ کا تجربہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اُنھیں چھ مہینے کا وقت دیں اور اس دوران وہ طالبان کا صفایا کرسکتے ہیں۔

Read more

اک عہد بے مثال۔ ۔ ۔ مہدی حسن خاں صاحب

مہدی حسن صاحب کی زندگی کے مختلف ادوار کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے ماحول اور حالات نے ان کی شخصیت کی تشکیل پہ کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔ مثلاً آٹھ برس کی عمر میں ماں کے انتقال کے بعد ان کی گود کی گرمی کی جگہ سروں کی نرمی نے لے لی جو انہیں باپ اور چچا کی سختی سے دی گئی موسیقی کی تربیت نے عطا کی مگر محض سروں کی تعلیم نہیں تھی بلکہ

Read more

یہ میرا سچ ہے، ہو سکتا ہے آپ کا کچھ اور ہو

آپ میں سے کتنے لوگ ہیں جنہوں نے اپنا سچ خود تلاش کیا؟ شاید بہت زیادہ یا پھر بہت ہی کم۔ آپ نے کیسے یقین کر لیا جو کچھ آپ کو بتایا گیا ہے صرف وہی ٹھیک ہے؟ اور پھر آپ نے کیا کیا اپنا سچ دوسروں پر مسلط کرنا شروع کر دیا، کیا آپ کا سچ میرا سچ ہو سکتا ہے، نہیں بالکل نہیں، میرا سچ صرف میرا سچ ہے اور ہو سکتا ہے آپ میرے سچ پر یقین

Read more

بلوچستان کے طلبہ اور آن لائن کلاسز

ای۔ لرننگ یا الیکٹرانک لرننگ جدید تعلیم کی دنیا میں ایک نیا ابھرتا ہوا تصور ہے، جس کے بدولت تعلیمی ذرائع بلیک بورڈ اور وائٹ بورڈ سے سکرین پر منتقل ہوگئی ہیں۔ کورونا وبا نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے، جہاں اس وبا نے انسانی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وہیں اس وبا نے تعلیمی اداروں کی بندش سے تعلیمی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس نقصان کے ازالے

Read more

ہائے گرمی سے بھیگنا

گرمیوں میں لکھنا ایسے ہی ہے، جیسے خود کا بھیگنا، صفحہ کا بھیگنا اور جس جگہ بیٹھے ہیں اس کا بھی بھیگنا۔ کچھ لوگوں کو برسات میں بھیگنا پسند ہے اس لئے اس پر کافی لکھا، گایا اور فلمایا گیا ہے۔ پر ہم آپ کو پسینے میں بھیگنے کی عظمت سنائیں گے۔ سال کے بارہ مہینوں میں جولائی کی گرمی کا بھی وہی مقام ہے جو پاکستانی سسرال میں داماد کا ہوتا ہے۔ اسی لیے شاید بہادر سے بہادر انسان

Read more

سیاست اور جرائم کا باہمی گٹھ جوڑ

ہمارا سیاسی، انتظامی، قانونی اور معاشی نظام واقعی ایک بڑی تبدیلی چاہتا ہے۔ اگر ہم نے واقعی مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہے تو تبدیلی کا یہ عمل ناگزیر ہوگیا ہے جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ معمولی پیچ ورک یا روایتی طور طریقوں سے ہم اپنے نظام میں بہتری پیدا کر سکتے ہیں وہ بھی غلطی پر ہیں۔ کیونکہ اب جو مسائل کی سنگینی ہے وہ کچھ بڑے اور غیر معمولی اقدامات کا تقاضا کرتے ہیں۔ اگرچہ اہل دانش

Read more

چین کے خلاف انفارمیشن وار

گزشتہ ہفتے امریکہ کی نیشنل اکیڈیمی آف سائنسز سے الحاق شدہ سائنسی جریدے میں ایک تحقیق شائع ہوئی اور ایک ہی روز میں اس پر ریوٹرز سے لے کر نیو یارک ٹائمز تک نے مضامین اور آرٹیکلز شائع کر ڈالے اور اس عمل کا دلچسپ ترین پہلو یہ ہے تحقیق سوائن فلو اور انفلوئنزا فلو کا سبب بننے والے وائرس ایچ ون این ون (H 1 N 1 ) سے متعلق ہے۔ واضح رہے کہ انفلوئنزا فلو سے سال 2019

Read more

تحریک انصاف، تخریب دیوار و در تک

پاکستان کے عوام کو تحریک انصاف سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں۔ پوری خلائی اور زمینی طاقتیں گزشتہ تمام حکمرانوں اور ہر قسم کے چھوٹے بڑے سیاسی رہنماؤں اور ان کی جماعتوں کو بری طرح بدنام کرنے دینے کے بعد نیک، دیانتدار، ایمان و یقین والے، پاک، صاف اور فرشتہ صفتوں کو فرش سے اٹھا کر عرش تک لے گئیں تھیں اور عوام کو پوری امید دلا چکی تھیں کہ یہ آب کوثر پیے اور زم زم نہائے لوگ ملک و

Read more

وزارت تنہائی، ڈیپریشن اور موجودہ صورت حال

2018 میں بی بی سی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک نئی وزارت متعارف کروائی گئی جس کا بنیادی مقصد تنہا لوگوں کے لیے کسی اچھے رفیق کا بندوبست یا پھر تنہا لوگوں کی زندگی کو انٹرٹین کیسے کیا جائے۔ برطانیہ میں بوڑھے افراد زیادہ تر تنہا رہتے ہیں اور سالوں اپنے پیاروں سے نہیں مل پاتے جس کی وجہ سے ڈیپریشن اور تنہائی کا شکار ہو جاتے ہیں اسی طرح نوجوان نسل بھی اس کا شکار ہو رہی ہے

Read more

حمایت علی شاعر: ایک بیدار مغز اور عہدساز شخصیت

باشعور اور بیدار مغز لوگ کسی بھی سر زمین کا ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی بدولت معاشروں میں نئے سے نئے خیالات و تصورات کے تخلیقی سر چشمے رواں دواں رہتے ہیں اور ان سرچشموں سے بہت سارے علم و شعور کے طالب اپنی اپنی بساط کے مطابق سیراب ہوتے رہتے ہیں۔ یہ سلسلہ کروڑہا سالوں سے یونہی چلتا آ رہا ہے اور اسی طرح سے چلتا رہے گا کیونکہ تغیر اور ارتقاء ہی زندگی کا حسن

Read more

عزیر بلوچ جے آئی ٹی کی ٹائمنگ

آج کل عزیر بلوچ، نثار نورائی اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک ہونے کے بعد سے ایک طوفان برپا ہے۔ یہ سلسلہ شروع ہوا بجٹ پاس ہونے کے اگلے دن بعد جب وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کچھ کاغذ لہرائے اور پیپلز پارٹی کی قیادت اور خاص طور پر سابق صدر آصف علی زرداری کو لیاری میں بدامنی اور عزیر بلوچ کی پشت پناہی کا

Read more