عبدالرحیم مجذوب : شاعر ِ خوش نوا 2  

مجذوب اپنے فکری میلان، انداز و اطوار، ہیئت و موضوع، لفظیاتی نظام اور تخیل کے بنیاد پر پشتو شعر گوئی میں ایک جداگانہ اسلوب کے حامل ہیں۔ یونانی، ہندی دیومالائی اور اساطیری داستانوں، مغربی اور فارسی ادب کے گہرے مطالعہ کی بدولت انہیں پشتو کے باقی شعراء سے امتیاز اور انفرادیت حاصل ہے۔ دیشنت اور شکنتلا، شیکسپئیر کے وینس اور ایڈونس، کیٹس کے یونانی اساطیری کردار ’لیمیا‘ اورکیتھ ایف بی کی تخلیق کا منظوم پشتو ترجمہ ان کے فکری تکامل،

Read more

جب یاہو نے گوگل کو 10 لاکھ ڈالر میں خریدنے سے انکار کیا

دنیا میں کچھ کہانیاں ایسی ہیں جو کامیابی سے شروع ہو کر ناکامی پر ختم ہوتی ہیں اور ان کہانیوں میں سبق چھپے ہوتے ہیں جو کاروباری افراد، طلبا اور پروفیشنلز کے لیے رہنما اصول بن سکتے ہیں۔ یاہو کی کہانی بھی انہی میں سے ایک ہے۔ 1990 کی دہائی میں، یاہو انٹرنیٹ کی دنیا کا بادشاہ تھا۔ یہ وہ ویب سائٹ تھی جسے ہر انٹرنیٹ صارف نے اپنی پہلی پسند کے طور پر چنا۔ میں جب خود 90 کی

Read more

صرف آٹھ ماہ زندہ رہنے والا ”القادر یونیورسٹی ٹرسٹ“

190 ملین پاؤنڈ کے عدالتی فیصلے میں ”القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ٹرسٹ“ کو جعلی (SHAM) ٹرسٹ قرار دیا گیا ہے جو بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض حسین سے، 170 ملین ڈالر کے عوض زمین، نقد رقوم اور متعدد دیگر مفادات بٹورنے کی خاطر پُرفریب چھتری کے طور پر قائم کیا گیا۔ میں نے ’القادر ٹرسٹ‘ کے حوالے سے تحقیق و جستجو کی تو ”صاف چلی شفاف چلی“ کی قبائے تقدیس تار تار ہوتی گئی اور اُس کے ”صادق و امین“

Read more

غزہ امن معاہدہ مسئلہ فلسطین کا مستقل حل نہیں!

467 دنوں پہ محیط وحشیانہ بمباری کے بعد بالآخر اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور غزہ سے فوجیں واپس بلانے کا معاہدہ قبول کر لیا، یہ پیش رفت فلسطینیوں کی مزاحمتی تاریخ میں نہایت غیرمعمولی کامیابی سمجھی جائے گی، جس میں ایک گروپ نے اپنی دلیرانہ مزاحمت کے ذریعے ناقابل تسخیر سمجھی جانے والی اسرائیلی ریاست کے دست ستم کیش کو تھکا دیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں فلسطینی قیدیوں کے بدلے

Read more

تعلیم کے بدلتے ہوئے نئے زاویئے

  آج کے دور میں تعلیم ایک ایسے نئے موڑ پر کھڑی ہے، جہاں روایتی اور فاصلاتی تعلیمی نظام اور جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج نے ایک نیا اور منفرد تعلیمی منظرنامہ تخلیق کر دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ جہاں ایک طرف تو کتاب کی اہمیت کم ہوتی چلی جا رہی ہے تو دوسری جانب کرونا وبا کے دوران آن لائن تعلیم کے فروغ نے ہماری سوچوں کو تبدیل کر کے دنیا بھر میں ہمارے تعلیمی نظام کو مکمل طور پر

Read more

نو آبادیاتی اداروں کا استحصالی کردار: نوبل انعام یافتہ تحقیق نے کیا راز فاش کیے؟

نوبل انعام تقسیم ہوں تو پاکستان میں ایک بھونچال برپا ہو جاتا ہے کہ پاکستان علم و تحقیق کی اس دوڑ میں کیوں شامل نہیں ہوتا۔ دوسری جانب نوبل انعام کی ساخت یہی بتاتی ہے کہ مغربی اداروں میں سائنسی تحقیق کرنے والے محققین کو ان انعامات سے زیادہ نوازا جاتا ہے۔ ادب اور امن کا نوبل انعام تو اخبارات میں خبروں کی شہ سرخیاں بن جاتا ہے لیکن اس سال معاشیات کے مضمون میں جن تین پروفیسرز کو نوبل

Read more

علّامہ سید احسن عمرانی صاحب کے ساتھ ایک بات چیت (1)

  کچھ عرصہ پہلے حضرت علّامہ سید احسن عمرانی صاحب نے میرے اصرار پر مجھے وقت دیا کہ میں ان سے اُن کی زندگی کی کہانی سُن سکوں! میں مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اس گفتگو کو صدا بند کرنے کا موقع دیا۔ ایک عرصے بعد میں نے اِن کے نیاز حاصل کیے تھے۔ اس نشست میں انہوں نے تاریخ کے ایسے ایسے دریچے کھولے کہ میں خود حیران پریشان رہ گیا! علّامہ صاحب نے پہلے اپنے جدِ امجد

Read more

کتابوں کی گرفتاری اور علم و شعور پر پہرہ؟

گوادر میں کتابوں کی گرفتاری کا ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کا مقصد یہ جانچنا بتایا جا رہا ہے کہ آیا ان کتابوں میں ریاست مخالف مواد موجود ہے یا نہیں۔ یہ اقدام مقامی اور قومی سطح پر بحث کا باعث بن گیا ہے، جہاں ایک طرف حکومتی اقدامات کو ریاستی سلامتی کے تحفظ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، وہیں دوسری طرف اسے آزادیِ اظہار پر قدغن کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ حکومتی

Read more

کیا غزہ اپنے پکاسو کی تلاش میں ہے؟

سپین کی سول وار تاریخ کی وہ پہلی جنگ تھی جس میں ہوائی جہازوں کی مدد سے باقاعدہ یا بڑی تعداد میں شہری آبادی پر بمباری کی گئی۔ تباہ کاری کے اُن مناظر نے بہت سے لوگوں بشمول نامور مصور پابلو پکاسو کو متاثر کیا تھا جس کے احساسات ایک پینٹنگ گورنیکا کی صورت میں سامنے آئے۔ پینٹنگ کا نام سپین کے باسک ریجن کے اُس گاؤں پر ہے جس پر فضائی بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عورتیں

Read more

فیمنزم اور باچا خان

فیمینزم یا نسائیت کی تعریف کچھ یوں ہے ”نسائیت، نسوانیت، تانیثیت یا تحریک آزادیٔ نسواں ان معاشرتی تحریکوں، سیاسی تحریکوں اور تانیثی نظریات کا ایک سلسلہ ہے جس کا مقصد جنس کی سیاسی، معاشی، ذاتی اور معاشرتی مساوات کو متعین اور قائم کرنا ہے“ جنس کی بنیاد پر معاشرے کی تقسیم سے جو طبقات وجود میں آتے ہیں۔ ان کا رشتہ آقا اور غلام کا ہوتا ہے۔ آقا اور غلام کبھی برابر نہیں ہو سکتے۔ صنفی بنیادوں پر آقا اور

Read more

مدینہ منورہ میں چند دن

سال 2024 کا آغاز ہوا تو میں نے حساب لگایا کہ گزشتہ تین برس سے میں نے اندرون اور بیرون ملک کوئی سفر نہیں کیا۔ ان تین سالوں میں دفتری اور گھریلو مصروفیات نے مجھے اس قدر جکڑے رکھا کہ گھر اور دفتر کے علاوہ مجھے کسی اور جانب توجہ دینے کا وقت ہی نہیں مل سکا۔ فہد صاحب سے میں نے کہا کہ چند دن کے لئے کہیں گھومنے چلتے ہیں۔ اس ضمن میں کچھ تجاویز ان کے سامنے

Read more

ججز کمیٹی کے فیصلوں پر جسٹس منصور علی شاہ کی برہمی

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ فل کورٹ کو ریفر کرنے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں قائم بنچ میں جسٹس عقیل احمد عباسی بھی شامل ہیں۔ بنچ نے اپنے سامنے پیش کیا گیا ایک مقدمہ آئینی بنچ کو منتقل کرنے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

گزشتہ کالم کی اشاعت پر میرے ایک دوست نے فون کیا کہ آپ حالاتِ حاضرہ پر اظہارِ خیال کرنے کے بجائے ہمیں پرانے قصّے سناتے اور تاریخ کے دھندلکوں کی طرف دھکیلتے رہتے ہیں۔ مَیں نے جواب میں کہا کہ آج ہم جن پیچیدہ اَور لاینحل مسائل میں گِھرے ہوئے ہیں، اُن کے اسباب کا صحیح سراغ لگانے اور اُن کا معقول حل تلاش کرنے کے لیے ہمیں اپنا ماضی کھنگالنا ہو گا۔ وہ اَقوام جو آج بہت زیادہ ترقی

Read more

قانون بین الاقوام کی نو آبادیاتی بنیادیں

  کسی بھی مضمون کی تدریس کے حوالے سے اساتذہ اس مضمون کے تاریخی آغاز، ابتداء اور ارتقاء کو ایک منطقی نقطہ نظر کے طور پر پیش کرتے ہیں تاکہ آگے چل کر طلبہ اس مضمون کے اصول و نظریات، طریقہ کار، تشریح اور تنقید کی ایک بہتر تفہیم حاصل کر سکیں۔ قانون بین الاقوام کی تدریس کے سلسلے میں عام طور پر فرانسسکو ڈی وٹوریا اور یوگو گروٹیس کو بابائے قانون بین الاقوام کے طور پر پیش کیا جاتا

Read more

ٹاک ٹاک کا استعمال اور سکڑتی ہوئی ارتکاز کی صلاحیت

اگر آپ روزانہ اپنے فون پر ٹک ٹاکس دیکھنے کے عادی ہیں تو سنبھل جائیں۔ ٹک ٹاکس کے اخلاقی اور مذہبی نقصانات کیا ہیں، یہ میرا موضوع نہیں ہے۔ اس وقت سب سے اہم مسئلہ جو ٹک ٹاک اور ریلز سکرولنک کی وجہ سے پنپ رہا ہے وہ ہے ارتکاز اور توجہ کے دورانیہ میں کمی۔ Decrease in attention span and ability to focus اگر کوئی ہر روز ایک گھنٹہ بھی ٹک ٹاکس دیکھتا ہے تو یہ اس کے کسی

Read more

مرزا واحدی

امتیاز مرزا عرف مرزا واحدی (م: 3 ؍جون 1995 ء) جے پور، راجستھان میں پیدا ہوئے۔ جہاں اُن کا خاندان دہلی سے ہجرت کر کے آباد ہو گیا تھا۔ اُن کے والد اُمراؤ مرزا ریاست کے کامیاب وکلا میں سے ایک تھے۔ بدقسمتی سے بچپن ہی میں والد کا سایہ سر سے اُٹھ جانے کے سبب خاندان کی کفالت کی ذمّہ داری مرزا واحدی اور اُن کے بڑے بھائی اعجاز مرزا (م: 2000 ء) کے کاندھوں پر آ گئی مگر

Read more

Colonial Lahore: A Post-dated Letter for Future Generations

In this book, “Colonial Lahore”, Professor Aziz ud Din Ahmad has encapsulated a transformational century of Lahore in a rhapsodic note which is simultaneously a panegyric tribute and a pyrrhic elegy. The city of Lahore is to this part of the world what cities like Paris, St. Petersburg, London, Delhi, Shanghai, Vienna and New York are to their respective lands. John Milton included Lahore in his inventory of the finest cities of the world in “Paradise Lost”. Lahore has had

Read more

صیہونی میڈیا سے مغلوب ہوئی امریکی اشرافیہ

انسان ہونے کی وجہ سے بے شمار خطاﺅں کا مرتکب ہوا ہوں۔ مذہبی جذبات بھڑکانے سے مگر ہمیشہ پرہیز کیا۔ فساد خلق سے واقعتا خوف آتا ہے۔ اسی باعث بدھ کی صبح چھپے کالم میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا ذکر کرتے ہوئے جان بوجھ کر ان وجوہات کو نظرانداز کردیا جو امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان عالم دین کو بھی اس تقریب میں دعائیہ کلمات ادا کرنے کا موقع فراہم کرسکتی تھیں۔ محض یہ

Read more

راموز

اشاعت سے قبل اس رزمیہ نظم کا نام ”نئی آگ کا عہد نامہ“ تھا۔ یہ نظم اٹھارہ الواح (ابواب، فصل یا حصوں ) پر مشتمل ہے۔ راموز میں الواح کو ترتیب خالد احمد انصاری نے دی ہے اور مصوری دانش رضا نے کی ہے۔ اس نظم کی کئی الواح کے گم ہونے کے متعلق بھی افواہیں زیر گردش ہیں، مگر اس کی توثیق اب تک نہیں ہوئی ہے۔ تاہم، یہ متفقہ امر ہے کہ راموز ایک نامکمل نظم ہے۔ جون

Read more

لفظ بلوچ کا تاریخی جائزہ

مختلف مؤرخین اور محققین نے لفظ ”بلوچ“ کی تعریف مختلف انداز میں بیان کی ہے، ان مؤرخین میں سے کچھ تو بلوچ ہیں جنہوں نے اُن روایات کو مدّنظر رکھا ہے جو سینہ در سینہ بلوچوں میں چلی آ رہی ہیں اور کچھ مورخین وہ ہیں جنہوں نے کافی عرصہ اس خطہ میں گزارا اور اُن کے طور طریقے، رسم و رواج، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا بغور مطالعہ کیا ہے اور لفظ بلوچ کی تعریف بیان کی ہے،

Read more

نفرت کے سائے

بھارت، جو کبھی اپنی تنوع میں خوبصورتی اور کثیر الثقافتی ہم آہنگی کا نمونہ تھا، آج مذہبی انتہاپسندی کے ایک ایسے بھنور میں پھنس چکا ہے جس سے نکلنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والا یہ ملک، آج ایک مخصوص سیاسی نظریے کے زیرِ سایہ اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں، کے لیے تاریک ترین دور کی مثال بن چکا ہے۔ بھارتی مسلمانوں کی کہانی اب صرف ایک قوم کی کہانی

Read more

حرف کی طاقت سے بندوق خوفزدہ

کتابیں دراصل حکام کی اجارہ داری کے خاتمے کا سبب بنتی ہیں۔ اس لیے کتابوں پر پابندی لگائی جاتی ہے۔ کتابوں کو جلانا اور ان پر پابندی لگانا تو سنا ہو گا لیکن بلوچستان میں عام طالب علموں پر پابندی لگانا اور اسے قید و بند کروانا واقعی سوچنے کے لائق بات ہے۔ نوآبادی نظام اور کیا ہو سکتی ہے جو نام نہاد سامراج ہم بلوچوں پر مَسلط ہے اور ہم شہرِ خموشاں کی طرح ساکن ہوئے ہیں۔ ہم سب

Read more

احتجاج سے انحراف تک

پاکستان کی سیاسی تاریخ ایسے مناظر سے لبریز ہے جہاں کسی بھی بڑے سیاسی لیڈر کو سزا عوامی غیظ و غضب کو للکارنے کے مترادف تصور ہوتی ہے مگر عمران خان کو سنائی جانے والی چودہ سال قید کی سزا پر پیدا ہونے والا سکوت ایک حیران کن اور غیرمعمولی لمحہ ہے۔ یہ خاموشی محض عوام کی سکوت نہیں، بلکہ ان واقعات کا منطقی نتیجہ ہے جو سال 2024 میں عمران خان کی سیاست اور تحریک انصاف کے کارکنان کے

Read more

خوئے غلامی میں پختہ ہوئے 25 کروڑ

اقبال کا تیسرا مجموعہ کلام ’ضرب کلیم‘ 1936 ءمیں شائع ہوا۔ اقبال کے شعری خزانے میں تخیل کے اعتبار سے ’جاوید نامہ‘ اور اردو غزل کی رفعت میں ’بال جبریل‘ کا جواب نہیں۔ ضرب کلیم میں اقبال نے ذیلی عنوان ہی میں دور حاضر کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ یہ گزشتہ صدی کی تاریخ کے تشکیلی برس تھے۔ سپین کی خانہ جنگی شروع ہو چکی تھی اور دوسری عالمی جنگ شروع ہونے میں محض تین برس باقی تھے۔ دو

Read more

ابا کا حقہ!

ڈیوڑھی کا دروازہ کھلتا، سائیکل کی کھڑ کھڑ کی آواز آتی، باورچی خانے میں چولہے کے سامنے بیٹھی امی آواز دیتیں۔ پاتھیوں ( اپلے ) کو آگ لگا دو۔

وسیع و عرض صحن اینٹوں سے بنا تھا اور اس کے ایک کونے میں بیری کا درخت تھا۔ بیری کے درخت سے ذرا ہٹ کر ایک طرف مٹی کی انگیٹھی رکھی تھی۔ بیری کے دوسری طرف صحن کے کونے میں ایک چھوٹی سی کوٹھڑی تھی۔ کوٹھڑی کی چھت نیچی تھی اور وہاں صبح شام چڑیوں کا ایک جھنڈ باجرہ چگتے نظر آتا۔ باجرے کے ساتھ ایک پیالے میں پانی بھی رکھا ہوتا۔ ابا ہر شام کوٹھری کی دیوار کے ساتھ میز رکھتے، اس پہ چڑھ کر چھت پہ مٹھی بھر باجرہ بکھیرتے، پیالے کا بچا ہوا پانی پھینک کر تازہ پانی بھرتے۔

Read more

تاراج اسلامی ریاستیں و ریاست پاکستان پر حملے

نائن الیون کے واقعہ کو آج دو ہزار پچیس میں چوتھائی صدی گزر جانے کے بعد دیکھیں تو دنیا میں اسلامی ریاستوں کے تاراج ہونے، اسلامی ریاستوں کے نظام کو لپیٹ دیے جانے، مشرق وسطیٰ میں کروڑوں لوگوں کو جنگوں کی بھینٹ چڑھا دیے جانے، کروڑوں ہی لوگوں کو بے گھر اور بھوک و افلاس میں مبتلا کر دینے، مشرق وسطیٰ میں تمام مسلمان ریاستوں کو نیست و نابود کرنے اور ان اسلامی ریاستوں میں مسلح و متشدد جتھوں و

Read more

غزہ میں جنگ بندی: روشنی کی امید یا صبح کاذب

جب آپ یہ بلاگ پڑھ رہے ہوں تو عین ممکن ہے کہ غزہ میں پندرہ ماہ سے جاری آگ اور خون کی بارش تھم چکی ہو کیونکہ جنگ بندی کا معاہدہ دونوں فریقوں نے منظور کر لیا ہے۔ یہ حقیقت نہیں بھولنا چاہیے کہ رپورٹ کے مطابق یہ وہی معاہدہ ہے جو مئی/جون 2024 میں امریکی صدر جو بائیڈن نے پیش کیا تھا لیکن اسرائیل کو منوانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ جون سے لے کر آج تک آٹھ ماہ

Read more

ذہنی اپاہج طاقتوں کا سربراہ

دنیا کی تخریب کار طاقتوں کا نام نہاد سربراہ امریکہ دنیا میں امن چاہتا ہی نہیں بلکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی ایسی ہے کہ صدر کے پاس صرف زبانی جمع خرچ اختیارات ہوتے ہیں باقی امریکن ڈپلومیٹ دنیا میں وہی کچھ کرتے دکھائی دیتے ہیں جو امریکن معاشی مفادات اور خارجہ پالیسی کا حصہ ہو چاہے صدر کوئی بھی ہو، ہو گا وہی جو پینٹاگون چاہے گا۔ دنیا بھر کے کمزور ممالک میں اپاہج ذہن رکھنے والے افراد ٹرمپ کی

Read more

جنگ بندی اور امن کا قیام: عارضی یا دائمی؟

اسرائیلی افواج اور حماس کی جو جنگ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہوئی تھی وہ پندرہ مہینوں کے بعد 19 جنوری 2025 کو اس وقت ختم ہوئی جب اسرائیل اور حماس کے نمائندوں نے امن کے معاہدے کے کاغذات پر دستخط کیے۔ اس معاہدے میں جو کردار امریکہ نے ادا کیا اسے امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عہد اقتدار کے آخری ہفتے کی تقریر میں اس وقت بیان کیا جب ان کے دائیں طرف نائب صدر کملا ہیرس اور

Read more

1971 پاکستان کی تقسیم: تاریخ کا ایک اہم موڑ

جنوبی ایشیا کی تاریخ کے سب سے اہم اور تکلیف دہ لمحات میں سے ایک 1971 میں پیش آیا جب پاکستان تقسیم ہوا اور بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا۔ یہ واقعہ نہ صرف جغرافیائی تبدیلی بلکہ سیاسی تنازع، ثقافتی علیحدگی اور انسانی مصائب کی ایک کہانی بھی تھی۔ اس تقسیم کے اسباب، واقعات اور نتائج کو بہتر طور پر سمجھنے سے اس کے علاقے پر پڑنے والے گہرے اثرات کی وضاحت ہوتی ہے۔ پس منظر: جغرافیہ اور ثقافت

Read more

سوشل میڈیا، ”شَٹَٹّا کلچر“ اور صاحب لوگ

والد صاحب میرے ساتھ انتہا درجہ کا پیار کرتے تھے۔ والدہ صاحبہ کی وفات تو اُس وقت ہو گئی جب میری عمر تین سال یا اُس سے بھی کم تھی۔ والد نے ماں کی طرح پالا اور خیال رکھا اور آخری سانس تک پدرانہ محبت مجھ پہ نچھاور کرتے رہے۔ ایک بات پہ تھوڑا سا خفا ہوتے تھے کہ راقم صبح کی نماز گاؤں کی مسجد میں جا کر کیوں نہیں پڑھتا؟ سورج نکلنے تک لحاف میں کیوں پڑا رہتا

Read more

جاگیرداری سماج میں جمہوری حقوق کے خواب

بات قومی حقوق کی جدوجہد سے شروع ہوئی اور پاکستان کی سیاسی تاریخ، تہذیب و ثقافت اور قومی آزادی، مساوات، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور دہشت گردی کے پیچھے کار فرما ہاتھ سے ہوتی ہوئی سامراجی غلامی تک جا پہنچی۔ یہ برطانیہ کے شہر بارنسلے میں منعقد ہونے والی جی ایم سید کی 121 ویں برسی کی تقریب تھے، جِس کا اہتمام ورلڈ سندھی کانگریس برطانیہ نے کیا تھا، اور راقم کو بھی اپنے پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے اظہار

Read more

پاکستانی جمہوریت اور اس کی ناکامی کے اسباب

پاکستان میں جمہوریت کے پنپنے میں ناکامی کی متعدد وجوہات ہیں، جن میں تاریخی، سماجی، سیاسی، اور معاشی عوامل شامل ہیں۔ ان وجوہات کا تجزیہ کرنے سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملے گی کہ جمہوریت کو کیسے مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ 1۔ سیاسی مداخلت اور فوجی حکومتیں : پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ایک بڑا سبب بار بار فوجی حکومتوں کا قیام رہا ہے۔ ملک کی تاریخ میں چار بڑی فوجی حکومتیں قائم ہوئیں، جنہوں نے جمہوری

Read more

غزہ کا انتظامی کنٹرول

غزہ کی صورتحال دہائیوں سے کشیدگی اور المیوں کا شکار رہی ہے اور 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد پیدا ہونے والے حالیہ متشدد واقعات نے اس خطے میں موجود سیاسی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ اکتوبر 2024 کے وسط تک غزہ میں 46,000 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1,200 سے زائد اسرائیلی بھی جان سے گئے ہیں۔ جنگ کے اختتام پر غزہ کی انتظامیہ کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہو

Read more

جناب وجاہت مسعود کے کالم ”نعرے کی خلیج اور مکالمے کا احترام“ کے جواب میں

مدیر اعلیٰ ”ہم سب“ ، جناب وجاہت مسعود صاحب کا مندرجہ بالا کالم روزنامہ جنگ لاہور کے 15 جنوری 2025 کے شمارہ میں شائع ہوا اور ہم سب کی ویب پر 14 جنوری 2025 کو نمودار ہوا۔ ان کے کالم پر تبصرہ کرنا مقصود ہے۔ ہم سب کے ادارتی نظم کے مطابق صحافت پر صرف پیشہ ور صحافیوں کا ہی اجارہ نہیں ہے بلکہ قارئین کے مضامین اور تبصرے بھی اسی معیار کے حامل ہوتے ہیں بلکہ وہ معاوضے اور

Read more

گریٹ گیم، پامیر کی تقسیم اور واخان کا المیہ

اٹھارہویں صدی میں جب یورپ مشرق اور مغرب میں تقسیم ہو چکا تھا۔ دنیا ایک ایسی عالمی جنگ سے گزری تھی جس کی وسعت پہلے نہ سنی نہ دیکھی۔ افریقہ کے صحراؤں سے یورپ کے برفانی کوہساروں تک بکھری لاشوں کا تخمینہ ایک کروڑ سے زائد لگایا گیا جو اس سے پہلے ایک صدی میں لڑی جنگوں کی کل اموات سے زیادہ تھا۔ جنگ تو رک گئی مگر مغرب سے روس اپنے پنجے گاڑتا ہوا آگے بڑھ رہا تھا تو

Read more

ٹرمپ واقعی "من باتوں میں موہ لیتا ہے”

جوانی سے ”سرخ انقلاب“ کے خواب دیکھنے والے مجھ جیسے پاکستانیوں کو ڈونلڈ ٹرمپ مختلف وجوہات کی بنا پر پسند نہیں۔ اپنے دل و دماغ میں کئی دہائیوں سے برف کی مانند منجمد ہوئے تعصبات کے باوجود میں اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتا کہ حالیہ امریکی تاریخ میں ری پبلکن جماعت کے ٹکٹ پر ٹرمپ واحد شخص ہے جو ریکارڈ بناتی اکثریت کی حمایت سے اس ملک کا صدر منتخب ہوا ہے۔ اس کے انتخاب کے بعد میں ٹوہ

Read more

190 ملین پاﺅنڈ:کرپشن کی طلسم ہوش رُبا!

190 ملین پاﺅنڈ کے عنوان سے معروفِ زمانہ مقدمے کا فیصلہ آ گیا۔ اِس طلسمِ ہوش رُبا کا پہلاباب، سندھ سے طلوع ہوتا ہے جہاں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور بحریہ ٹاﺅن کے درمیان وسیع وعریض زمین کاتبادلہ ہوا۔ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا تو اِس ڈیل کو خلافِ قانون اور ناجائز قرار دیتے ہوئے بحریہ ٹاﺅن پر 460 ارب روپے کا جرمانہ عائد کردیاگیا۔ ساڑھے سات برس میں یہ رقم ادا کرنے کے لئے قسط بندی کر دی گئی اور اس

Read more

اصغر ندیم سید کے ناول ”جہاں آباد کی گلیاں“ میں تاریخی شعور

تاریخ، واقعات کو محفوظ کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایسے سوالات کا نام ہے جو واقعات کے نتائج سے برآمد ہوتے ہیں۔ ماضی کا دھارا حال میں موجود ہوتے ہوئے، مستقبل کی خبر دے رہا ہوتا ہے۔ تاریخ کے ذریعے قومیں اپنے اعمال کا موازنہ اپنے رفتگاں سے کرتے ہوئے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کرتی ہیں کہ کیا وہ فاتح قرار پائیں گی یا شکست ان کا مقدر ٹھہرے گی۔ یوں محاسبے کے عمل سے گزرتے ہوئے،

Read more

سیاسی مفاہمت سے کیا مراد ہے؟

پی ٹی آئی قیادت کی آرمی چیف سے ملاقات کی خبروں کی گونج میں بالآخر 190 ملین پونڈ کے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی، اِس عدالتی فیصلہ نے ایک تو خان کے حق میں امریکی مداخلت کے تاثر کو زائل کیا دوسرا یہ بھی عین ممکن ہے کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ہائی کورٹ میں خان کی اپیل سے قبل پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان ”مفاہمت“

Read more

لبنانی خون آشامی

لبنان کی اپنی ہی ایک الگ داستان الم ہے جس کے ڈانڈے شام سے جا ملتے ہیں۔ یہ کوئی قصہ دو چار برس کا نہیں نصف صدی کی کہانی ہے۔ قتل و غارتگری کی داستانیں ہیں جو زبان زد عام ہیں۔ اب لوگوں کو ایک صبح نو کا انتظار ہے اور مشتاق ہیں کہ ان کے ہاں بھی کوئی امن و سکون کا پہر ہو۔ سیاسی و عسکری میدان ہو یا عام روزگار حیات۔ ہر وقت اہل اسد کے درماندگی

Read more

میری کرسمس، ہم اور پاکستانی مسیحی

دو ہفتے قبل بیرون ملک مقیم اک سہیلی نے جناب حاشر بن ارشاد کی میری کرسمس کہنے سے متعلق پوسٹ بھیجی۔ پڑھ لی مگر اس پر ردعمل دینے کی کوئی نیت نہ تھی۔ بہت سے نقطہ ہائے نظر آتے ہی رہتے ہیں۔ مگر آج یونیورسٹی میں دو معزز ساتھی اساتذہ کو ایسے ہی خیالات کا اظہار کرتے سنا تو تحریک ہوئی کہ اپنے مشاہدے اور مطالعے کے نتیجے میں کچھ باتیں عرض کر دینی چاہئیں۔ ہم ہی تو کہتے ہیں

Read more

احمد سلیم کا ناولٹ تتلیاں اور ٹینک: موت، مزاحمت اور محبت کی داستان

احمد سلیم ایک ایسے نظریے کا نام ہے جس میں مساوی معاشرے کا خواب پوشیدہ ہو تا ہے۔ جس کی تعبیر کے لیے انہوں نے عملی زندگی کے ہر ممکنہ گوشے پر شبانہ روز محنت کی۔ احمد سلیم نے اس روشنی کی پوَ کو پھوٹنے ہوئے دیکھنے کے لیے جاگتی آنکھوں سے عمر گزار دی۔ اس خوبصورت زندگی کے دبے پاؤں نوید لانے کے انتظار میں، دل کا ہر دروازہ کھولے رکھا۔ یوں تو اس خواب کی تعبیر ہنوز باقی

Read more

بقائے پاکستان میں پاک فوج کا کردار

قیام پاکستان سے اب تک ملکی تعمیر و ترقی میں پاک فوج کا اہم کردار رہا ہے، پاکستان آرمی وطنِ عزیز کا ایک ایسا ادارہ ہے جس نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی ایک ٹھوس اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ پاک فوج کے جانبازوں نے ہر دور میں ہر حالات میں ملک کے وقار کو بلند کیا۔ چاہے وہ کوئی بھی مقام ہو کیسے بھی حالات ہوں پاک فوج

Read more

جد و جہد مسلسل کی کہانی

بیوروکریسی کسی ملک کا نظام حکومت چلانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے اگرچہ کتابوں میں بیوروکریٹ کو ”سول سرونٹ“ کہا جاتا ہے لیکن پاکستان میں ”سول سرونٹ“ اپنے آپ کو حکمران ہی سمجھتے ہیں ملکی ترقی کا انحصار بیوروکریسی کی بنائی گئی پالیسیوں پر ہوتا ہے جس ملک کی بیورو کریسی جس قدر دیانت دار اور اپنے آپ کو عوام کا خادم سمجھتی ہے اسی قدر اس کا قبلہ درست سمت میں ہوتا ہے بد قسمتی سے پاکستان دنیا

Read more

عبدالرحیم مجذوب: شاعر خوش نوا ( 1 )

پشتو رومانوی شاعری کے اپنے ہی سبک کے سرخیل، یونانی، ہندی اور انگریزی اساطیری داستانوں کے مترجم اور شاعر بے بدل عبدالرحیم مجذوب ( 14۔ جنوری 1935۔ 23 اکتوبر 2021 ) ، لکی مروت، نار صاحبداد میداد خیل میں عبدالکریم خان کے ہاں متولد ہوئے۔ برصغیر کے باقی علمی گھرانوں کے تتبع میں ابتدا ہی سے، بٹوارے سے قبل ایک ہندو اتالیق گھر پر آ کر انہیں پڑھاتے رہے جس سے انہیں ہندو اساطیری داستانوں سے شناسائی ہوئی۔ ایک مقامی

Read more

پنجاب کے صوفی دانشور: تعارف و تجزیہ

”پنجاب کے صوفی دانشور“ معروف دانشور قاضی جاوید کی کتاب ہے جس میں انھوں نے پنجاب کی تقریباً ایک ہزار سالہ تاریخ میں ایسے صوفیا کی تعلیمات کا انتخاب، ہمارے سامنے پیش کیا ہے جنھوں نے عوام کے دل و دماغ کو متاثر کیا۔ ان صوفیا نے پنجاب کی تہذیبی و ثقافتی روایت کی تشکیل اور عوام کی اخلاقی پاکیزگی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اسی لیے پنجاب کے صوفیا کے فکری نظام کو سمجھے بغیر پنجاب کے سماج

Read more

جیل سے محل تک

پاکستان کی سیاسی تاریخ ان تضادات کا مجموعہ ہے جو ایک طرف جمہوریت کی آرزوؤں کا اظہار کرتے ہیں اور دوسری طرف طاقت کے مراکز کی بالادستی کی ناقابلِ انکار حقیقت کو عیاں کرتے ہیں۔ وزرائے اعظم کی برطرفی، مقدمات اور سزائیں، اور پھر این آر او یا خفیہ معاہدوں کے ذریعے رہائی کے واقعات نے نہ صرف عدلیہ کی غیر جانبداری کو مشکوک بنایا بلکہ جمہوریت کی جڑیں کمزور کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان میں وزرائے

Read more

غیر نصابی سرگرمیاں طلبہ و طالبات کو غیر معمولی بناتی ہیں

طلبہ کے کردار اور شخصیت سازی میں تعلیم کی اہمیت سے کسی بھی طرح انکار نہیں کیا جا سکتا لیکن اس ضمن میں صرف نصاب کو پورا کرنا اور امتحانات دینا کافی نہیں ہوتا۔ طلبا بوریت کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ تعلیم کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں۔ واسطہ اور بلاواسطہ ان کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ غیر نصابی سرگرمیاں طلبا و طالبات کی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کا اعتماد بڑھانے کا بھی ذریعہ

Read more

صدر ٹرمپ کی تلخ نوائی قابل فہم ہے

دنیا کے ملکوں میں عام انتخابات کا انعقاد ایک معمول کا عمل ہے لیکن چند ملک ایسے ہیں جن کے انتخابات پر دنیا کی نظر ہوتی ہے۔ ان ملکوں میں امریکا سرفہرست ہے جس کی وجوہ ہیں۔ اس کی معیشت دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے جس کی جی ڈی پی کا حجم 27.36 ٹریلین ڈالر ہے، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اس کی سبقت اب تک برقرار ہے۔ وہ دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی اور

Read more

حماس اور اسرائیل کا تنازع: نسل کشی، عالمی ردعمل، اور نامکمل جنگ بندی

اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ تنازع نے نہ صرف خطے کو قتل و غارت کی نذر کیا بلکہ عالمی برادری کے سامنے کئی نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیل نے غزہ کو نشانہ بنایا، اور فلسطینیوں پر جو مظالم ڈھائے گئے، وہ عالمی سیاست، معیشت، اور انسانی حقوق پر گہرے اثرات ڈال رہے ہیں۔ تاہم، اسرائیلی بیانیے کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر فلسطینیوں کے نقصان کو 45 فیصد

Read more

وجہ حصولِ علم فقط ذریعہ حصولِ دولت

ہم ایک ایسے معاشرہ میں رہتے ہیں جہاں اقتصادی اقدار کو اخلاقی اقدار پر ترجیح دی جاتی ہے۔ آج کا انسان ہر کام جو وہ زندگی میں کرتا ہے بلا واسطہ نہیں تو بالواسطہ دولت کے حصول کے لئے کرتا ہے۔ اور کیوں نہ کرے کہ معاشی توازن اچھی زندگی گزارنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جن کو خالصتاً اگر صرف ان کے حصول کے لئے نہ کیا جائے بلکہ ان کے حصول

Read more

عرب دنیا میں بعث پارٹی کی میراث

شام سے صدر بشار الاسد کا فرار بعث ازم کی موت ہے۔ اس صورتحال میں شام کا بطور ریاست مستقبل اور عرب دنیا میں صیہونیت مخالف جذبات، دونوں ہی غیر یقینیت کا شکار ہیں۔ حال ہی میں پورے ہونے والے سال نے کچھ ایسے واقعات کا مشاہدہ کیا ہے جن کے اثرات عالمی سطح پر معیشت اور خارجہ پالیسی کے میدانوں میں تادیر رہیں گے۔ وہ چاہے مشرق وسطیٰ ہو یا یورپ، سال 2024 کے اندر ان دونوں خطوں میں

Read more

ڈیوڈ ایٹنبرو۔ ایک ممتاز ماحولیاتی براڈ کاسٹر

ڈیوڈ ایٹنبرو ماحول، حیاتیاتی تنوع اور آبی تبدیلیوں کے حوالے سے عالمی سطح پر ایک توانا آواز ہے۔ وہ 70 سالوں سے بھی زیادہ عرصے سے دنیا کے دور دراز صحراؤں، جنگلات، سمندروں، میدانوں کے فطری حسن اور شان و شوکت کو ٹیلی ویژن پروگراموں کے ذریعے اجاگر کر رہے ہیں۔ وہ اپنی ان ڈاکیومینٹریز اور دیگر پروگراموں کی وجہ سے دنیا بھر کے ماحول دوست ناظرین کے محبوب براڈ کاسٹر بن گئے ہیں۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ اس

Read more

صدر ٹرمپ کینیڈا سے کیا سلوک کرے گا

صدر ٹرمپ سے ہر طرح کے بیان کی توقع کی جا سکتی ہے۔ مگر شمالی امریکہ کے لوگ اس سے جس بیان کی توقع نہیں کر رہے تھے، وہ کینیڈا کے بارے میں اس کا حالیہ سنسنی خیز بیان ہے۔ اس غیر متوقع بیان نے شمالی امریکہ کی جغرافیائی سیاست کے بارے میں بحث کو پھر سے چھیڑ دیا ہے، صدر نے اپنے حالیہ بیان میں کینیڈا کی امریکہ میں ممکنہ شمولیت کی تجویز پیش کی ہے۔ اس بیان پر

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

گزشتہ سے پیوستہ ہم اِس موضوع پر اظہارِ خیال کر رہے تھے کہ ہمارے ملک میں دہشت گردی کم ہونے کے بجائے ہماری سلامتی اور بقا کے لیے سوہانِ روح بنتی جا رہی ہے حالانکہ ہماری عسکری اور سیاسی قیادتوں کی جانب سے بار بار اِس عزم کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ ہم آہنی ہاتھوں سے دہشت گردوں اور اُن کے سہولت کاروں کا پوری طرح قلع قمع کر کے ہی دم لیں گے۔ اِس پر ہمارے ذہنوں

Read more

مشیت ایزدی یا انسانی لاعلمی؟

مذہب اور سائنس میں اختلاف نظریہ ارتقا، زمین کے گول ہونے، یا سورج کے زمین کے گرد گھومنے کا نہیں ہے۔ ڈارون اور گلیلیو سے کئی ہزار سال پہلے قدیم یونان اور مصر کے پروہت تھیلز اور ایناگزاگورس کو قابل گردن زدنی قرار دے رہے تھے۔ نظریہ ارتقا سے کئی سو سال پہلے ہی غزالی اور ابن تیمیہ جیسے نابغے بوعلی سینا اور الفارابی کو واجب القتل بتا رہے تھے اور مجدد الف ثانی کہلانے والا شیخ احمد سرہندی افلاطون

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہا ہے یہ اہم جیوسٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے علاوہ اس

Read more

الفاظ کا مصور۔ محمد سجاد جہانیہ

یادوں کے پرندے جب خیال کے پر لگا کر اڑتے ہیں تو کہانی کار تخیل کی زمین پر کہانیاں بونے لگتا ہے۔ پڑھنے والے ان کہانیوں کی بالیوں سے اپنی اپنی سمجھ کے دانے چنتے ہیں۔ کہانی ایک ہی ہوتی ہے مگر تخیل اسے ذاتی پرواز عطا کرتا ہے۔ یادوں کا آئینہ اور تخلیق کی روشنی مل کر جس انسان کی تصویر بناتے ہیں دنیا اسے محمد سجاد جہانیہ کے نام سے جانتی ہے۔ سجاد جہانیہ، یادیں، قلم اور قرطاس

Read more

یورپ سے پی آئی اے پروازوں کی بحالی

پاکستان کی قومی ائرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے ) نے کچھ سال کی پابندی کے بعد یورپ سے اپنی پروازوں کی بحالی کی اجازت کے بعد باضابطہ طور پر فرانس کے شہر پیرس سے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اب جلد ہی اگلے ماہ فروری میں برطانیہ سے بھی پروازیں شروع کی جا رہی ہیں جس کا پاکستانی کمیونٹی نے زبردست خیرمقدم کیا ہے۔ ایک دور تھا جب پی آئی

Read more

صلیبیں اپنی اپنی (31)

” اپنے دل پر اور اپنے بازو پر مجھے نشان کی طرح رکھ، کیونکہ محبت موت سے بھی زیادہ پائے دار ہے۔ اس کی آگ ایسی شدید ہے کہ قبر بھی اسے نہیں روک سکتی۔ پانی کی بے شمار ندیوں سے بھی محبت بجھ نہیں سکتی، اور نہ ہی دریاؤں کا بہاؤ اسے ڈوبو سکے۔ اگر کوئی آدمی اپنی ساری دولت محبت کے بدلے دے دے تو یہ بے قدری سمجھی جائے گی۔“ سلیمان کا گیت 8 : 6۔ 7

Read more

کراچی پریس کلب

کراچی پریس کلب کا شمار میری محدود معلومات کے مطابق پاکستان کے اولین پریس کلب میں ہوتا ہے۔ پچاس کی دہائی میں پاکستان میں انگریزوں کے چھوڑے ہوئے جم خانوں، سوشل کلبوں، نائٹ کلبوں کے بعد یہ واحد کلب بنا جس کے ممبر ایک مخصوص پیشے سے تعلق رکھنے والے صاحبان یعنی صحافی تھے۔ ابتدا میں اس کی روایات بھی اس وقت کے دیگر سماجی کلبوں سے ملتی جلتی ہی تھیں یعنی کھیلو کودو، کھاؤ پیو، کچھ دیر کی ذہنی

Read more

پختونوں کا مخدوش مستقبل اور کنفیوز سیاست

پختونخوا کے پختونوں کا ہندوستانی سیاست سے کوئی خاص تعلق نہیں تھا۔ ان کی سیاست ایک دوسرے پر لشکر کشی کرتے ہوئے، چارسدہ کی زرخیز زمین کی خاطر ہشتنغر کا قبرستان بڑھانا تھا۔ ہندوستان اور افغانستان کی سیاست سے ان کا کوئی تعلق تھا بھی، تو وہ محض قبائلی اور خاندانی تھا۔ بابر یوسفزئیوں کا داماد بنا تو انہوں نے بابر کی حمایت میں تلواریں سونت کر ہندوستان میں اپنے بھائی ابراہیم لودھی کی حکومت مغلوں کے حوالے کرنے کے

Read more

لاس اینجلس میں آگ اور عذابِ الہی

7جنوری سے تباہ کن آگ کا ایک سلسلہ لاس اینجلس کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ آگ خشک سالی، کم نمی، اور ہواوٗں کی تیز رفتاری کی وجہ سے اور بڑھ رہی ہے۔ ہوائیں کچھ جگہوں پر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے تادمِ تحریر 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 12,000 سے زیادہ چھوٹی بڑی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔ اس علاقے میں تقریباً 35,000 گھر

Read more

سعادت حسن منٹو :اردو ادب کا اچھوتا افسانہ نگار

سعادت حسن منٹو، اردو زبان کی مختصر کہانیوں کا ایک منفرد مصنف، 11 مئی 1912 کو پنجاب ہندوستان کے ضلع لدھیانہ کے قصبہ سمرالہ میں پیدا ہوا۔ کشمیری نسل کا ایک خوبصورت، فیشن ایبل، صاف ستھرے کپڑے زیب تن کرنے والا، مخصوص سنہری فریم کا چشمہ لگانے والا، ادبا میں نمایاں شخصیت کا مالک، انتہائی کسمپرسی کے حال میں، دوستوں سے محرومی اور دشمنوں کے نرغے میں گھرا ہوا شخص 18 جنوری 1955 کو تینتالیس سال کی عمر میں اس

Read more

لاس اینجلس کی آگ اور بیمہ کمپنیاں – مکمل کالم

لاس اینجلس میں اِس وقت تاریخ کی بد ترین آگ لگی ہوئی ہے۔ اِس آگ سے کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، کتنے افراد ہلاک ہو چکے ہیں، کتنے لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور کس قدر شاندار محلات راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں، یہ سب باتیں آپ ٹی وی چینلز اور انٹرنیٹ کے ذریعے جان سکتے ہی، یہاں لکھنے کی ضرورت نہیں، ویسے بھی آگ کی شدت اِس قدر زیادہ ہے کہ یہ اعداد و

Read more

گستاخ منٹو کی پذیرائی

”معتوب منٹو، رجعت پسند منٹو، فحش نگار منٹو، غیر ترقی پسند منٹو، لاشوں کی جیبوں سے افسانے نکالنے والا منٹو، بے رحم اور سفاک منٹو، نرگسیت پسند منٹو، ذہنی عدم توازن کا شکار منٹو، سماج پر بوجھ منٹو، لطیفہ باز، یاوہ گو، سنکی، فحش نویس، دہشت پسند۔“ نہ جانے اس طرح کے کتنے من چاہے اور من پسند تمغے اپنی زخمی روح پر سجائے منٹو یہ کہتا ہوا اس جہان سے رخصت ہوا کہ اب یہ ذلت ختم ہونی چاہیے۔

Read more

منٹو کی اذیت کا احساس

آج سعادت حسن منٹو کو رخصت ہوئے 70 برس گزر گئے۔ کاش ہم آج صرف منٹو کی باتیں کرتے۔ اردو کے نصابی امتحان میں ناکام ہونے والے اس صاحب قلم کی باتیں جس کے براق ذہن نے جدید اردو ادب میں ادیب کا منصب متعین کیا۔ ہندوستان کے معروف ناول نگار رحمن عباس کا پہلا ناول ’نخلستان کی تلاش‘ 2004 میں شائع ہوا۔ اس ناول پر فحاشی کے الزام میں مقدمہ دس سال بعد ختم ہوا۔ اسکے علاوہ آپ ”ایک

Read more

شوگوانگ: چین کا سبزیوں کا دارالحکومت

مشرقی چین کے صوبے شیڈونگ میں واقع شہر شوگوانگ ایک ایسا زرعی مرکز ہے جو اپنی بھرپور مٹی، سازگار آب و ہوا اور وافر آبی وسائل کے لیے مشہور ہے۔ اس شہر کی تاریخ 2 ہزار سال قدیم ہے۔ اپنی زرعی صلاحیت کے علاوہ، شوگوانگ ثقافتی ورثے اور قدرتی خوبصورتی سے بھی مالا مال ہے۔ یہ شہر کئی تاریخی مقامات کا گھر ہے، جن میں قدیم شوگوانگ سٹی وال اور کنفیوشس ٹیمپل شامل ہیں۔ آس پاس کے دیہی علاقے حیرت

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہی ہے یہ اہم جیو سٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتی ہے اس کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے

Read more

دو سال: سوالوں کے عشق میں کھوئی ہوئی زندگی

یونیورسٹی کی چار سالہ ڈگری کا پہلا نصف مکمل ہو چکا ہے، لیکن یہ دو سال صرف ایک تعلیمی مدت نہیں تھے ؛ یہ زندگی کو سمجھنے، خوابوں کو پرکھنے، اور خود کو دریافت کرنے کا شاندار موقع تھے۔ یہ دو سال میرے لیے ایک ایسا سفر تھے جہاں ہر لمحہ، ہر قدم، اور ہر واقعہ میری شخصیت کے نکھار کا حصہ بنا۔ یونیورسٹی کی دہلیز پر پہلا قدم رکھتے ہی ایک عجیب سا ملا جلا احساس تھا۔ خوف، تجسس،

Read more

ظالم اور مظلوم

یونانی سوفسطائی اور سقراط کسی بھی عنوان پر بحث کرنے سے پہلے اس کی تعریف طے کرتے۔ کئی دفعہ تو کسی ایک عنوان کی صرف تعریف طے کرنے میں بحث کرتے ہوئے کئی دن گزر جاتے۔ سقراط نے ان متفقہ تعریفوں کو ”تعقلات“ کا نام دیا تھا۔ ان تعقلات کو انگریزی میں (concept) بھی کہتے ہیں۔ جس طرح افلاطون نے ”عدل“ پر بحث کے کئی ابواب لکھنے سے پہلے عدل کی یہ تعریف کی تھی ”ریاست کے لئے عدل یہ

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 3 )

ہم گریٹ فاریسٹ پراپرٹی میں قریباً ایک گھنٹہ لگانے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ کل صبح ان شاء اللہ مکان دیکھنے جائیں گے، مسٹر جو نے مالک مکان سے ملاقات کا وقت طے کرنے کا وعدہ کر لیا۔ میڈم سحر کے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لئے ہمیں کوئی آپشن گریٹ فاریسٹ سے نہیں مل سکا، ہم ایک اور پراپرٹی آفس گئے اس دفتر کا نام نیٹ ہوم پراپرٹی تھا اور یہ ایجاٹم شُگا روٹ پر واقع تھا، ایجاٹم ہنگیرین

Read more

کیا امریکہ کو آگ فلسطین نے لگوائی ہے؟

لاس اینجلس، امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کا ایک مشہور شہر قدرتی خوبصورتی اور گنجان آباد علاقوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ وہاں ہالی ووڈ جیسی فلمی صنعت کا مرکز بھی ہے۔ مگر بدقسمتی سے، لاس اینجلس اکثر آگ لگنے کے واقعات کی زد میں آتا ہے۔ خشک سالی، گرمی کی شدت، اور جنگلات کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے کیلی فورنیا آگ کے لیے انتہائی حساس مانا جاتا ہے، جہاں گزشتہ دہائیوں میں وافر مقدار میں قدرتی

Read more

نعرے کی خلیج اور مکالمے کا احترام

دوست شکایت کرتے ہیں کہ درویش کی تحریر پڑھنے کے لیے لغت کی ضرورت پیش آتی ہے اور بعد ازاں سر پر روغن بادام سے مالش کروانا پڑتی ہے۔ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔ احباب باقاعدہ کڑھے ہوئے عالم ہیں۔ زبان کا آسان یا مشکل ہونا ان کا مسئلہ نہیں۔ البتہ کبھی کبھار کوئی رائے توسن طبع پر گراں گزرے تو از رہ تواضع زبان پر تنقید کے پردے میں اپنے اختلاف کا اظہار کرتے ہیں۔ ’تم زمانے کی راہ

Read more

لگڑ بگڑ "گویے” کی اوقات

انسانوں سے نفرت کے میں قابل ہی نہیں۔ جو افراد کسی نہ کسی وجہ سے ناقابل برداشت ہوجائیں تو ان سے کنارہ کش ہو جاتا ہوں۔ عمران حکومت کے زوال کے بعد مگر ہماری ریاست کے دائمی اور طاقت ور ادارے میں بیٹھے چند سرپرستوں کی مہربانی سے امریکہ پہنچ جانے کے بعد خود کو صوفی پکارتے سلمان احمد نامی مسخرے نے جو رویہ اختیار کررکھا ہے مجھے اشتعال دلاتا رہتا ہے۔ بہت برداشت کر لینے کے بعد میں نے

Read more

غربت، جاوید چوہدری اور اینٹی لاء مائنڈ سیٹ

کسی شاعر نے کیا خوب مصرعہ کہا ”کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک“ ۔ انڈیا اور پاکستان کے بزرجمہر جو دن رات میڈیا پہ بڑھکیں لگاتے رہتے ہیں کہ ہم دنیا کے سب سے بڑے ترقی یافتہ اور مہذب ممالک بننے جا رہے ہیں۔ امریکہ اور یورپ کے لوگ اب روزگار کے لیے کام کرنے انڈیا اور پاکستان آیا کریں گے تو ہو سکتا ہے مستقبل میں کبھی ایسا ہو بھی جائے لیکن کیا اُس وقت تک

Read more

القادر ٹرسٹ کیس کا قضیہ اور سیاسی انتقام کی کہانیاں

نیب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج صبح تیسری بار القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ نہیں سنا سکے۔ جج نے جیل میں قائم کی گئی عدالت میں بتایا کہ فیصلہ تحریری طور پر دستخط شدہ حالت میں ان کے پاس موجود ہے لیکن ملزمان یا ان کے وکلا عدالت میں نہیں آئے۔ اس لیے اب یہ فیصلہ 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ اس سے پہلے 23 دسمبر اور 6 جنوری کو بھی مختلف وجوہ کی بنا پر فیصلہ

Read more

مہنگی ترین آگ: حذر اے چیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

جنگل کی آگ وہ قدرتی آفت ہے جس کے نقصانات کم کیے جا سکتے ہیں مگر اسے مکمل طور پر روکا نہیں جا سکتا۔ اس کا سبب بڑھتا ہوا درجہ حرارت ہے۔ خشک نباتات تیزی سے آگ پکڑتیں اور نمی سے خالی تیز ہوائیں اسے پھیلنے کے بھرپور مواقع فراہم کرتی ہیں۔ لاس اینجلس، آگ کی تباہ کن قدرتی آفت میں گھرا ہوا ہے، جو اس وقت 160 مربع کلومیٹر تک پھیل چکی ہے۔ جس میں سے 40 کلو میٹر

Read more

واخان اور میرانِ واخان

اس وقت وادی واخان عالمی میڈیا میں مرکزی موضوع بنا ہوا ہے۔ کیونکہ صدیوں سے یہ علاقہ جغرافیائی، تزویراتی اور تجارتی اعتبار سے اہمیّت کا حامل رہا ہے۔ واخان کو واخان کوریڈور، واخان پٹی اور واخان راہداری بھی کہا جاتا ہے۔ واخان افغانستان کے انتہائی شمال مشرق میں صوبہ بدخشاں کا ایک دُور افتادہ ضلع ہے، اس کے جنوب میں پاکستان کے انتہائی شمالی علاقے یعنی گلگت، بلتستان اور چترال، مشرق میں چینی صوبہ سنکیانگ اور شمال میں تاجکستان کا

Read more

ممتاز تاریخ دان ڈاکٹر مبارک علی کا مختصر تعارف

ڈاکٹر مبارک علی 21 اپریل 1941 کو ٹونک راجستھان کے محلہ امیر گنج میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان مغلوں کے دور میں پشین سے ہندستان آیا تھا، اور وہ ترین قبیلے کی شاخ طور ترین سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا دادا اور دادا کا بھائی دونوں جے پور میں پولیس میں ملازم تھے۔ 18 ویں اور 19 ویں صدی میں جب سیاسی انتشار کی وجہ سے مغلوں کا زوال یقینی ہو گیا تو پٹھان فوجیوں کی مانگ بڑھ

Read more

مذاکرات یا چوہے بلی کا کھیل

سیاسی حلقوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ موضوع عمران خان کی ممکنہ رہائی ہے۔ ہر محفل اور سیاسی بیٹھک میں عمران خان کی رہائی پر ہی بات چیت ہو رہی رہی ہے۔ ہر سیاسی شعور رکھنے والے شخص کی نظریں اڈیالہ جیل سے آنے والی خبروں پر ہے۔ سر دست حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی میز دو بار ہی سج سکی ہے۔ تیسرا دور شروع ہونے سے پہلے ہی مذاکرات کا کھیل غیر یقینی صورت حال

Read more

دنیا بھر میں بچوں کی حفاظت و نگہداشت خطروں سے دوچار کیوں؟

بچے ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ یہ جملہ کثرت سے جملہ ارباب اقتدار کی طرف سے بولا اور لکھا جاتا ہے لیکن عملی طور دنیا بھر میں ایسا نہیں ہے۔ بچے قیمتی اثاثہ ہیں، یہ اب محض کاغذوں کے اندر لکھی گئی رپورٹس اور بیانوں تک ہی محدود رہ چکا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ اس قیمتی اثاثہ کا اب دنیا بھر میں کوئی پرسان حال نہیں جو دنیا کی کل آبادی کا 30 فیصد حصہ ہیں۔

Read more

خوشبوؤں، محبتوں اور روشنیوں کا شہر پیرس

عمیر، آمنہ اور ضوحا ابھی سو رہے تھے کہ میری آنکھ کُھل گئی۔ میں آج اس اولڈ ہاؤس میں موجود کسی شخص کا انٹر ویو کرنا چاہتا تھا۔ اس سے گزری ہوئی زندگی کے واقعات، احساسات اور تاثرات معلوم کرنا چاہتا تھا۔ میں جلدی جلدی تیار ہو کر استقبالیہ کمرے میں چلا آیا۔ یہاں پر کامن روم میں تین چار لوگ بیٹھے ہوئے تھے اور باقی ایک ایک کر کے آرہے تھے۔ کیوں کہ تقریباً گیارہ بجے یہ لوگ ناشتہ

Read more

میر باگو خان تالپور کی سندھ رانی سے لازوال محبت کی داستان

سندھ کے سینے پے لازوال محبتوں کی سچی کہانیاں چاند کی چاندنی کی طرح بکھری پڑی ہیں۔ ان کہانیوں میں وفا کی کئی داستانیں رقم ہیں۔ ان کہانیوں میں میر باگو خان تالپور اور سندھ رانی کی محبت کی کہانی بھی تاریخ کے کتابوں کے ساتھ سندھ کے لوک داستانوں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ سندھ رانی جس کا اصل نام مریم تھا۔ اب ہمارا سفر میر باگو خان تالپور کی محبوب زوجہ مریم کی مزار کے طرف ہے۔ مریم

Read more

ٹیکنالوجی کی شکست

لاس اینجلس میں لگی آگ نے تباہی مچا دی ہر طرف آگ ہی آگ دکھائی دیتی ہے۔ جی ہاں! ہمارے شہر کراچی جتنا بڑا اور کم از کم پانچ سو مربع میل پھیلا بڑا امریکی شہر لاس اینجلس جل رہا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کا حامل ملک اس آگ کو بجھانے میں تقریباً ناکام نظر آتا ہے۔ گو امریکا میں زیادہ رقبے کا مطلب زیادہ آبادی نہیں ہے پورا امریکہ درختوں کے جنگل کی مانند ہوتا

Read more

اسلاموفوبیا اور اس کی تاریخ

اسلاموفوبیا ایک اصطلاح ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بے بنیاد خوف، تعصب یا نفرت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایک سماجی مسئلہ ہے جس میں لوگوں کو اسلام کے بارے میں غلط تصورات، سٹیریو ٹائپ (تعصبات) ، یا میڈیا کی منفی پیشکش کی وجہ سے مسلمانوں سے خوف یا نفرت ہوتی ہے۔ اسلاموفوبیا کی عام علامات: 1۔ اسلام کے بارے میں غلط تصورات: جیسے یہ ماننا کہ اسلام صرف تشدد یا دہشت گردی

Read more

تاریخی نقطہ نظر سے ہندوستانی مسلمانوں کا اصل مسئلہ

اپنے ایک کالم میں میں نے ہندوستان کے مسلمانوں کے مسائل کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ہندوستانی مسلمانوں کے مسائل کا درست فہم حاصل کرنے کے لئے مختلف زاویے موجود ہیں اور اس کو محض مذہب اور شناخت کی لڑائی قرار دینا نا انصافی ہو گی۔ اس کالم میں معاشی زاویے سے ان کے مسائل کی جانچ کی گئی تھی۔ اگر ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنا ہے تو اس واسطے ہمیں ہندوستانی مسلمانوں کو بھی سمجھنا

Read more

مذاکرات کا ڈھونگ جاری رہے گا مگر کس لیے؟

ابھی تک یہ طے نہیں ہے کہ حکومت یا تحریک انصاف باہمی مذاکرات سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں طرف سے اس موضوع پر یکساں طور سے درشت بیان بازی ہو رہی ہے۔ بظاہر کوئی بھی بات چیت میں سنجیدہ نہیں ہے لیکن حکومت اور تحریک انصاف دونوں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ ’مصالحت اور معاملہ فہمی‘ سے آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ ارادہ بجائے خود بے بنیاد اور ناقابل عمل ہے

Read more

عام آدمی، بڑے آدمی سے حسد کیوں کرتا ہے – مکمل کالم

جس زمانے میں ہم بی اے میں پڑھتے تھے (خدا میرے گناہ معاف کرے، زمانے کا حوالہ میں نے ایسے دیا ہے جیسے قبل از مسیح کی کوئی بات ہو) ، اُس زمانے میں بی اے سے فراغت اور ایم اے میں داخلے کے درمیان ایک سال کا وقفہ ہوتا تھا، اُن دنوں میں نے روزنامہ نوائے وقت کے لیے اسی عنوان ”ذرا ہٹ کے“ سے کالم لکھنے شروع کیے۔ پہلے آٹھ دس کالم تو نہایت آسانی کے ساتھ ’کھینچ‘

Read more

مخبر سیاست کا تسلسل

قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن نے اپنے پی ایچ ڈی کے مقالے میں برٹش راج کے ساتھ وفاداری اور مجاہدین آزادی کے قتل و غارت میں سرگرم شاہ محمود قریشی، یوسف رضا گیلانی، فخر امام، حامد ناصر چٹھہ، چوہدری نثار، ‍خورشید محمود قصوری کے اجداد کے بارے میں تحریک آزادی کے مجاہدین کی مخبری کرنے اور انگریزوں کے کہنے پر تحریک آزادی کے مجاہدین کو قتل کرنے کے واقعات کو Punjab and the war of Independence 1957/58 تھیسز

Read more

انحراف کی تنہائی

اپنی کتابوں پر مشاہیر سے پیش لفظ یا تبصرے وغیرہ لکھوانا بندہ کم مایہ کی طبیعت سے میل نہیں کھاتا۔ آرتھر کوئسلر نے کتابوں پر لکھے جانے والے بیشتر تبصروں کو ’قیمہ کرنے کی مشین سے نکلے ہوئے الفاظ‘ قرار دیا تھا۔ اشارہ یہ تھا کہ ان تبصروں میں ایسی یکسانیت پائی جاتی ہے کہ مصنف اور کتاب کا نام ہٹا کر کسی دوسری کتاب کا عنوان اور مصنف رکھ دیجئے، تفہیم میں کوئی تبدیلی آئے گا اور نہ معنویت

Read more

ایلون مسک کو برطانوی مسلمانوں سے کیا مسئلہ ہے؟

حاجی صاحب کا ریسٹورنٹ خوب چل نکلا تھا۔ وجہ اس کی یہ تھی کہ یہ آدھی رات گئے تک کھلا رہتا تھا۔ یعنی عین اس وقت جب گورے اپنے پب سے نکلتے اور کچھ چٹ پٹا کھانے کی خواہش کرتے۔ ایک رات ایک نوجوان لڑکی دکان میں داخل ہوئی اور ایک چکن برگر کا آرڈر دیا۔ حاجی صاحب نے برگر تیار کر کے کہا پانچ پاؤنڈ۔ لڑکی لرزتی آواز میں بولی 5 پاؤنڈ تو میرے پاس نہیں ہیں۔ حاجی صاحب

Read more

شہرت سے خاک تک

لاس اینجلس، جو دنیا بھر میں خوابوں کی سرزمین اور چمکدار ستاروں کی آماجگاہ کے طور پر جانا جاتا ہے، حالیہ آتش زدگی کے باعث اپنی ساری آب و تاب کھو بیٹھا ہے۔ وہ شہر جو اپنے بلند و بالا محلات، چمکتے ہوئے مناظر، اور ہالی ووڈ کی روشنیوں کے لیے مشہور تھا، آج دھواں اور راکھ بن چکا ہے۔ لیکن یہ آگ صرف عمارتوں تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ ان مصنوعی شخصیتوں کے دوغلے کردار پر بھی کالک

Read more

غزنوی اور خواجہ :اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

غزنوی میزائل (حتف تھری) کی تیاری 1993 ء میں شروع ہوئی۔ ابدالی (حتف ٹو) اور غوری (حتف فور) پر بھی کام شروع ہوا۔ ان میزائلوں کے ناموں کی منظوری وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے دی۔ غزنوی اور غوری وہ افغان جنگجو تھے جنہوں نے اپنے عہد کے کئی ہندو راجاؤں کو شکست دی۔ پاکستانی میزائلوں کو ان سے منسوب کرنے کا مقصد یہ باور کرانا تھا کہ ہمارا میزائل پروگرام صرف بھارتی عزائم کے سدباب کے لئے ہے۔ غزنوی سے

Read more

سال 2024 کا پوٹھوہاری ادبی و لسانی ارتقا

سال 2024 پوٹھوہاری زبان و ادب کی ترقی و بڑھوتری کے لئے کئی حوالوں سے بہت اہمیت کا حامل رہا ہے، اس سال پوٹھوہاری کتابوں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ حکومتی سطح پر بھی پوٹھوہاری زبان کو تسلیم کرنے کا سلسلہ جاری رہا، سال 2024 کے چوتھے روز ہی یعنی 04 جنوری کو پوٹھوہاری زبان و ادب کو اپنی درجن بھر تصانیف سے بہرہ مند کرنے والے افسانہ نگار، شاعر، ڈرامہ نگار، لغت نگار اور محقق شیراز طاہر اپنے ہزاروں

Read more

حادثہ تاریخ مرتب نہیں کرتا

قوموں کی تاریخ علم، معیشت اور تمدن کے ارتقا سے مرتب ہوتی ہے۔ اس سفر میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی خاص واقعے سے جڑا ہوا تقویمی عدد علامتی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ پچھلی صدی میں 22 جون 1941ء کو جرمنی نے روس پر حملہ کیا تو اس روز دوسری عالمی جنگ کا نقشہ ہی تبدیل نہیں ہوا، نتیجہ بھی طے پا گیا۔ قریب چھ ماہ بعد 7 دسمبر 1941ء کو جاپان نے پرل ہاربر پر حملہ کیا

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

تاریخ ماضی کا ایک ایسا آئینہ ہے جس میں اہلِ نظر مستقبل کی تصویر دیکھ سکتے ہیں، مگر ہم نے ایک ایسا نصابِ تعلیم ترتیب دیا ہے جس میں تاریخ اور جغرافیے کی بہت کم گنجائش ہے۔ اِس کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہم اندھیروں میں زندگی کا سفر طے کرتے رہنے سے سقوطِ ڈھاکہ جیسے ہولناک حادثے سے دوچار ہو گئے۔ بدقسمتی سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور ہم پرانی غلطیاں دہراتے اور اَپنے وطن کے مستقبل

Read more

نازش پرتاب گڈھی ۔۔ ایک منفرد لہجے کا شاعر

مجھ کو نازش قتل کردے گا یہ کرب آگہی میری محفل میں مجھے پہچانتا کوئی نہیں۔ نامور شاعر جناب نازش پرتاب گڈھی میری والدہ کے چھوٹے بھائی اور میرے حقیقی ماموں تھے۔ ان کے والد اور نانا شیخ محمد اصغر مرحوم ایک متقی اور پرہیزگار شخص تھے۔ وہ تعلق دار تھے اور رئیس پرتاب گڑھ کہلاتے تھے لیکن ان میں سے رئیسوں والی خو بو بالکل نہیں تھی۔ نانا ایک متقی ور پرہیز گار بزرگ تھے جائیداد اور زمینوں کے

Read more

جون ایلیا، نوجوانوں کا نیا کیوپڈ

انسان ساری زندگی محنت کر کے اپنا ایک بت تراشتا ہے، اس شکل کا جیسا وہ خود کو دیکھنا چاہتا ہے۔ واحسرتا کہ خود اپنی باقی زندگی وہ اسی بت کو ٹکڑوں کی صورت میں گرتا دیکھتا ہے۔ کچھ کے ٹکڑے لوگ بھی دیکھ لیتے ہیں، جون ایلیا ایک ایسے ہی بت تھے جنہیں پاش پاش ہوتا خود وہ تو دیکھتے ہی رہے، ان کے سب ہم عصروں نے بھی دل بھر کے دیکھا۔ وہ اوائل عمری ہی میں ’دی

Read more