کھرپا بہادر اور فراموش آباد کے اچکے

جس زبان کے بولنے اور پڑھنے والوں نے تصدق حسین خالد کی نظم، چراغ حسن حسرت کی نثر اور رفیق حسین کے افسانے فراموش کر رکھے ہوں، وہاں تعجب نہیں ہونا چاہیے کہ عظیم بیگ چغتائی ایک گمنام نثر نگار ہے۔ محض اتفاق ہے کہ 1895 میں پیدا ہونے والے عظیم بیگ 1941 میں رخصت ہوئے تو ان کی بہن عصمت چغتائی نے ’دوزخی‘ کے عنوان سے مرحوم بھائی کا ایسا خاکہ لکھا جو عظیم بیگ کی طرفہ طبیعت اور

Read more

”بغیر عنوان کے“ از سعادت حسن منٹو کا تجزیاتی مطالعہ

اُردو ادب کے معروف افسانہ نگار ”سعادت حسن منٹو“ کو اُردو ادب میں افسانہ نگاری کی وجہ سے ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اپنے بے باک لہجے، سادہ و سلیس زبان اور مخصوص اسلوبِ تحریر کی وجہ سے انہیں اُردو ادب میں ایک منفرد اور ممتاز مقام حاصل ہے۔ بقول ڈاکٹر انور احمد: ” منٹو اپنی نوعیت کا اکلوتا افسانہ نگار ہے اور جس نے بھی اس کی نقالی کی وہ پنپ نہ سکا۔“ اگر منٹو کی افسانہ نگاری کی

Read more

کتاب : دھواں

انسانی ذہن کی اختراعات ہیں ساری۔ دیر سویر بھی اسی ذہن کے کام ہیں۔ سوچتے سوچتے بھی دیر ہو جاتی ہے۔ جن دنوں ”گر یاد رہے“ پڑھی تھی اس کے بعد جلد ہی ”ڈیوڑھی“ اور ”دھواں“ پڑھی تھیں۔ یہ گلزار صاحب کی شخصیت کا اثر ہے مجھ پر، ان کے ساتھ محبت کی وجہیں تلاش کرتا رہتا ہوں اور میرے پاس ان کے ساتھ کرنے کی باتیں نہیں ہوتیں، سوائے الٹے سیدھے سوالات اور بے سرو پا باتوں کے جن

Read more

فرسودہ نظام کی اصلاح کب ہوگی؟

ہماری اقتصادی حالت صورت بہت خراب اور دیوالیہ پن کے نزدیک پہنچ چکی ہے۔ پاکستان نے 11 جولائی 1950 میں آئی ایم ایف جوائن کیا تھا۔ ہمارے نام نہاد لیڈران نے کرپشن اور اقربا پروری کے سائے تلے تمام حکومتی ادارے اور سرکاری کمپنیوں کو نا اہل ڈائریکٹروں کی سرپرستی میں چلا رہے تھے اور آج بھی کچھ نہیں بدلا۔ کہتے ہیں کہ جیسی قوم ویسے حکمران ہوتے ہیں۔ مگر میرا دماغ آج تک یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ

Read more

سرراہ احتجاج اور پس پردہ مذاکرات

آج کل سوشل میڈیا پر یہ شعر زبان زدعام ہے قمیض وچ موریاں تے ارباں دیاں چوریاں جلسے وچ بد معاشیاں تے خط وچ معافیاں یہ شعر پڑھ کر مجھے اک لطیفہ یاد آ گیا۔ سیاست دانوں کا ایک گروہ کسی دور دراز علاقے میں بس میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک بس کی بریک فیل ہو گئی اور وہ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔ اہل علاقہ حادثے کی جگہ پہنچے اور تباہ شدہ بس میں

Read more

ایک ملاقات

کل کی شام ایک یادگار اور امید افزا شام بنکر ابھری۔ جب میں اور بینا گوئندی قریب شام سات بجے قدر تاخیر سے یعنی ایک گھنٹہ ٹریفک کے بے ہنگم ہجوم سے زگ زیگ کرتے برادر فکر و نظر جناب وجاہت مسعود صاحب کے دولت خانہ پر حاضر ہو گئے بہن تنویر اور بیٹی کامنی نے فقید المثال خوش آمدید کہا۔ نیلم احمد بشیر پہلے تشریف لا چکی تھیں۔ وجاہت بھائی سے یہ ملاقات گو عرصہ دراز کے بعد ہوئی

Read more

اسلامک ٹچ

ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا کہ ہمارے ایک سیاستدان نے دوسرے سیاستدان کے کان میں یہ تاریخی مشورہ دیا تھا ”خان صاحب تھوڑا اسلامک ٹچ بھی دے دیں“ ۔ یہ ایک چھوٹا سا جملہ اپنے اندر ہماری ساری قومی منافقت، دھوکہ بازی، اور کھوکھلی جذباتیت کو سموئے ہوئے ہے۔ یہ الفاظ اپنے اندر ان پچھلی آٹھ دہائیوں کی تاریخ سمیٹے ہوئے ہیں جن میں اس ملک کے رہنے والوں کو منظم طریقے سے اس پست ذہنی معیار تک پہنچا دیا

Read more

وائٹ ہاؤس میں بھیگی بلی بنے اردن کے شاہ عبداللہ ثانی

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو گھنٹے پر محیط ملاقات میں اردن کے شاہ عبداللہ الثانی کا رویہ بزدلانہ، خوشامدی، انسانی حقوق و عوام کی خواہشات کے برعکس اور کسی بھی قومی لیڈر کی شان شایان نہیں تھا۔ وہ غزہ پر امریکی قبضے اور فلسطینیوں کو وہاں سے نکالنے کے امریکی منصوبے پر بات کرنے واشنگٹن آئے تھے لیکن انہیں صدر ٹرمپ کے منہ پر اپنی ہی حکومت کا یہ موقف بیان کرنے کا حوصلہ نہیں

Read more

جدید ادبی انقلاب

ڈیجیٹل و انفارمیشن انقلاب کی حامل اکیسویں صدی میں نہ صرف ہمارا اُردو ادب بلکہ بین الاقوامی اور عالمی ادب بھی بنیادی طور پر اِن تین جہتوں کے زیر اثر انقلاب پذیر ہے۔ اول ذریعۂ اظہار کی سطح پر، دوم موضوعاتی و معنوی سطح پر اور سوم لسانی و اسلوبی سطح پر۔ انقلاب پذیری کی اِن ہمہ جہت سطحوں کی جڑیں ہمیں انیسویں اور بیسویں صدی کی زرخیز مٹی کی آغوش تخلیق میں مدغم ملتی ہے۔ انیسویں اور بیسویں صدی

Read more

"آزاد عدلیہ” دیکھنے کی تمنّا؟

کسی اور دھندے سے کہیں زیادہ صحافت کے لئے ’’برکت‘‘ واقعتا حرکت میں ہے اور پیر کے روز میرے کئی ساتھی یہ امید باندھے ہوئے تھے کہ ان کے لئے ’’برکت‘‘ لوٹنے ہی والی ہے۔ اپریل 2007ء کے ایک دن اس وقت کے فوجی صدر مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو اپنے ہاں طلب کر لیا تھا۔ موصوف کو خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کی موجودگی میں چند فائلیں دکھا کر استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا گیا۔ افتخار چودھری

Read more

آخری حل

چار فروری کو انٹرنیشنل میڈیا میں سب سے بڑی سٹوری اور ہیڈ لائن نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا با ضابطہ اعلان تھا جو کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کیا تھا۔ چار فروری سے تاحال ٹرمپ کے غزہ کے قبضہ کے بیان کی بابت انٹرنیشنل میڈیا میں دنیا کے بیشتر ممالک، یو این او، عرب ممالک وغیرہ کی طرف سے فلسطینی ریاست

Read more

دیوار اور نوشتہ دیوار: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں

نوشتہ دیوار کا مفہوم ہے، خدا کی طرف سے تنبیہ، جلی تحریر یا علامات خصوصاً وہ جو آئندہ کے لیے خبردار کریں، مستقبل کے حالات کا واضح اشارہ، سامنے کی بات۔ نوشتہ دیوار کا محاورہ اس وقت بولا جاتا ہے جب تباہی سامنے کھڑی ہو لیکن اندھا ہونے یا آنکھوں پر پٹی بندھے ہونے کی وجہ سے نظر نہ آ رہی ہو۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے برسر اقتدار آئے ہیں، مسلسل غیرمعمولی اعلانات اور اقدامات کر رہے

Read more

احوال سفر ترکیہ: قسط نمبر 1

فروری 2022 میں دو ہفتے قبل ہی شیخ الجامعہ نے نوید سفر مع اذن سفر و قیام کی دی۔ منزل تھی استنبول، اسکشہر و قونیہ۔ شیخ الجامعہ نہ صرف بین الاقوامی علمی رابطوں کے پرجوش داعی ہیں بلکہ فیکلٹی و تکنیکی عملے کی پیشہ ورانہ تربیت کے وقتاً فوقتاً انعقاد کے راست اقدام کے حامی اور خالص پیشرو بھی، دلم اور عزیزی ڈاکٹر زاھد مجید جامعہ کے ڈائریکٹر بین الاقوامی علمی روابط ہیں۔ ان کی پیہم سعی کاملہ کی بدولت

Read more

جینا ہر دور میں عورت کی خطا ہے لوگو

گزشتہ تیس سالوں کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں جنسی اور تولیدی صحت سے منسلک خواتین کے دوسرے حقوق کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے لیکن ابھی بھی پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں لاکھوں خواتین ان حقوق سے محروم ہیں۔ پچھلے برس یو این ایف پی اے نے ”دُنیا کی آبادی کی صورت حال 2024“ پر اپنی سالانہ رپورٹ کا اجراء کیا تھا۔ اس رپورٹ کا موضوع ”اُمید کے دھاگوں سے باہم بندھی زندگیاں : جنسی اور

Read more

سفر جاری ہے

وہ لوگ جن کو کانفرنسوں اور ورکشاپس میں شرکت کے لئے بیرون ملک جانے کا موقع ملتا ہے، واپس آ کے صرف دفتری رپورٹ لکھنے پر اکتفا کرتے ہیں۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو عام قارئین کو اپنے کام کی تفصیلات بتانے کے ساتھ ان ممالک کے تاریخی، ثقافتی اور تفریحی مقامات کی سیر بھی کراتے ہیں۔ اردو ادب کی ایک قاری کی حیثیت سے سفر ناموں کا مطالعہ بچپن سے میرا محبوب مشغلہ رہا ہے۔ ان سفر

Read more

جواب آن غزل۔ ”جموعتھیے بھائی“ کی خدمت میں!

تعجب سے زیادہ افسوس اور اضطراب اس پہ ہوتا ہے کہ کوئی عام ہی کیا خاصے پڑھے لکھے اور آگے سے وہ ”جنھیں افغانستان جہاد بھیجا گیا“ یعنی اسلامی تحریک سے وابستہ اور ذہن کے کسی نہاں خانہ میں ”جذبۂ جہاد“ اور ”شوق شہادت“ لئے اقامت دین کی جدوجہد کا حصہ بننے والے لوگ حب عمرانی میں مبتلا ہو کر اتنے آگے تک پہنچ جائیں گے کہ جو یہاں تک کہنے میں بھی باک محسوس نہیں کریں گے کہ ”فلسطین

Read more

انسانی صلاحیتوں کا جادو: زندگی کو سمجھنے کا نیا انداز

انسانی صلاحیتوں کو سمجھنا ایک پیچیدہ اور دلچسپ موضوع ہے۔ عام طور پر صلاحیت کو صرف علمی صلاحیت (IQ) تک محدود سمجھا جاتا ہے، لیکن درحقیقت صلاحیت کی کئی اقسام ہیں جو انسان کی کامیابی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق، صلاحیت کی بہت ساری اہم اقسام ہیں جو انسان کو زندگی کے مختلف پہلوؤں میں کامیاب بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ اس مضمون میں ہم ان اقسام کی وضاحت کریں گے، ان کی

Read more

نو کا مطلب نو ہوتا ہے

چکوال میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پی ٹی آئی کے دور میں ایک عظیم کارنامہ یونیورسٹی آف چکوال کے قیام کی شکل میں سر انجام دیا۔ راجہ یاسر کے دادا راجہ سرفراز خان نے چکوال میں 1949 میں کالج بنا کر خود کو امر کیا تھا۔ یونیورسٹی کا قیام بلاشبہ چکوال کی تاریخ میں ایک عظیم واقعہ ہے۔ یہ یونیورسٹی جہاں ہمارے مستقبل کے معمار تیار کرنے کی درسگاہ ہے وہاں چکوال کی

Read more

پاک فوج زندہ باد کے بجائے پراپیگنڈہ کی زد میں کیوں؟

یہ نظام قدرت ہے کہ ہر نظام کو چلانے کے لئے درپردہ ایسی قوتیں ہوتیں ہیں جو نظام چلا رہی ہوتی ہیں۔ دنیا کے ہر کامیاب ملک میں اصل رول ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی رہا ہے ایسے ہی پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ مضبوط ترین ریاستی ستون سمجھی جاتی ہے مگر افسوس پچھلے کچھ عرصہ سے اس اہم ترین ستون کو ملک دشمن قوتوں کی آشیرباد سے ملک میں موجود چند عناصر منفی پراپیگنڈہ کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش

Read more

غزہ کو ’رئیل اسٹیٹ‘ بنانے کا امریکی منصوبہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب غزہ خریدنے اور اسے ایک رئیل اسٹیٹ سائٹ کے طور پر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ائرفورس ون پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کی اجازت دینا غلطی ہوگی۔ ہم حماس کو واپس آتا نہیں دیکھ سکتے۔ دنیا کے سب سے طاقت ور ملک کے صدر کا یہ بیان تمام انسانی، جمہوری اور اخلاقی اصولوں سے متضاد و متصادم ہے۔ امریکی

Read more

آسماں در آسماں : بر صغیر کے ہجرت کرنے والے فنکاروں کی داستان

چند ماہ پہلے بھارت کے جاوید صدیقی کی برصغیر پاک و ہند کے فنکاروں کے خاکوں پر مشتمل کتاب ”میرے محترم“ پڑھنے کا موقع ملا۔ خوش قسمتی سے عزیزم گگن شاہد کے توسط سے جاوید صدیقی سے فون پر بات چیت بھی ہوئی۔ ان کی کتاب میں فن اداکاری، مصوری اور ادب سے تعلق رکھنے والوں کے خاکے شامل ہیں۔ آج ڈاکٹر شاہد صدیقی کی برصغیر کے ہجرت کرنے والے فنکاروں پر لکھے گئے خاکوں پر مشتمل کتاب ”آسماں در

Read more

عورت مارچ فروری میں کیوں؟

2018 سے عورت مارچ ہر سال 8 مارچ کو عالمی یومِ خواتین کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے۔ اس سال عورت مارچ لاہور 8 مارچ کی بجائے 12 فروری کو پاکستان کے قومی یومِ خواتین پر ہے۔ عورت مارچ 2025 کا موضوع فیمنسٹ ہسٹری ہے۔ جس کا مقصد پاکستان میں ماضی اور حال کی فیمنسٹ شخصیات اور تحریکوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ ان کا تعلق آل پاکستان ویمنز ایسوسی ایشن (APWA) سے ہو، سندھیانی تحریک سے، لیبر

Read more

کراچی۔ ایک سمندر پار پاکستانی کی نظر سے ( 2 )

ڈربی شہر جہاں ہمارا گھر ہے کی آبادی بمشکل پونے تین لاکھ ہے جس دن روانہ ہوئے تھے برف باری ہو رہی تھی پارہ منفی تین ڈگری کو چھو رہا تھا۔ 6 جنوری کی صبح کراچی میں ہوئی جہاں کم از کم ڈھائی پونے تین کروڑ نفوس بستے ہیں۔ بہت سے لوگ جیکٹ، سویٹر پہنے گرم چادریں اور مفلر لپیٹے نظر آئے۔ کار میں بیٹھ کر البتہ شدید گرمی اور عجیب گھٹن کا احساس ضرور ہوا۔ تھرما میٹر درجۂ حرارت

Read more

مقبول بٹ، چے گویرا اور بھگت سنگھ

مقبول بٹ کے یوم شہادت کے حوالے سے کشمیری حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ان تقریبات سے پہلے، جیسا کہ عام رواج ہے، ان کی تعریف اور توصیف میں کچھ ایسی تحریریں اور تقاریر سامنے آ رہی ہیں۔ ان میں بٹ صاحب کو اس طرح پیش نہیں کیا جا رہا، جیسے ان کو پیش کیا جانا چاہیے، بلکہ کچھ لوگ ان کو اپنے، نظریات اور خیالات کے آئینہ میں ڈھال کر اور ایک نیا روپ

Read more

کیپ کوسٹ قلعہ اور تاریخ کا نوحہ

مصنف: کامران عباس، فینانہ فرنام گھانا مغربی افریقہ کا ایک دلکش ملک اپنی فطری خوبصورتی زرخیز زمین اور قدیم ثقافت کی بدولت ہمیشہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ بحر اوقیانوس کے کنارے بسے اس ملک کا جغرافیہ اسے نہ صرف زراعت بلکہ تجارتی حوالے سے بھی انتہائی اہم بناتا ہے۔ کوکو، سونا اور قیمتی معدنیات یہاں کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جبکہ گھانا کو مغربی افریقہ کے خوراک پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شمار کیا جاتا

Read more

جمعہ مبارک

جمعہ سے پہلا تعارف سن انیس سو ترانوے میں اس وقت ہوا جب ہم گورنمنٹ پرائمری سکول میں خاکبازی کی تعلیم حاصل کرتے تھے۔ ایک دن اپنے ٹاٹ پر بیٹھے سلیٹ لکھ رہے تھے کہ ایک ہم جماعت نے اچانک حکم صادر فرمایا کہ جلدی میری سلیٹی واپس کرو۔ ہم نے پوچھا کیوں؟ اس نے کہا کیونکہ آج جمعرات ہے۔ اس کے بعد اس نے لحن داؤدی میں پڑھا ادھی چھٹی ساری میاں مکھی ماری اس کے بعد دو اور

Read more

اپنا آئین اپنی مرضی: سامنے آئینہ رکھ لیا کیجئے

عمر ایوب نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان میں آئین پر عمل نہیں ہو رہا۔ تحریک انصاف کے لیے آئین 10 اپریل 2022 کے بعد معرض وجود میں آیا۔ اس سے قبل صحافت پابند سلاسل، سوشل میڈیا اور میڈیا پر قابو پانے کے سو سو ٹوٹکے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، قانون کی عملداری جبکہ لاپتہ افراد ریاست کے باغی اور ہزارہ لاشیں بلیک میلر قرار پائیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں اشتراک کے سُنہرے دن، ہائبرڈ دور کی چاندنی راتیں

Read more

سیاسی شعور سے عاری طلبہ، روبوٹک مزدوروں کی افزائش

نو آبادیاتی معاشروں میں سیاسی آزادی پر قدغن کوئی نئی بات نہیں ہے یہ نا صرف معمول کا ہی حصہ سمجھی جاتی ہے بلکہ اپنا تاریخی تسلسل بھی رکھتی ہے کیونکہ ایسے معاشروں کی کل تاریخ سیاسی آزادی پر قدغن اور پابندیوں کا ہی شاخسانہ ہے۔ پاکستان بھی جو برطانوی استعمار سے آزاد ہو کر (کچھ لوگوں کی رائے البتہ مختلف ہے ) دنیا کے نقشے پر ابھرا، ایسے ہی المیے کا شکار رہا ہے۔ پہلے انگریزوں کی پابندیاں تھیں

Read more

لکسمبرگ سے واپسی

آج 23 نومبر تھا اور میری واپسی کی تاریخ تھی۔ تین چار دن پہلے تک میں یہی سمجھتا رہا کہ میری واپسی کا ٹکٹ 22 نومبر کا ہے اور ہر ایک کو یہی بتاتا رہا بلکہ کراچی میں میں نے شاہد نعیم کو بھی یہی تاریخ بتائی جس نے مجھے وہاں پر ریسیو کرنا تھا۔ تین چار دن پہلے میں بلال کو واٹس ایپ کال کر رہا تھا کہ وہاں پر مجھے اپنی ٹکٹ دکھائی دیا۔ اُسے کھول کہ دیکھا

Read more

مہذب دنیا، ٹرمپ کے نشانے پر

دو ہزار سترہ میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اختیارات سنبھالے تو میں نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا اگر دنیا میں قحط الرجال نہ ہوتا تو امریکہ میں صدر ٹرمپ، انڈیا میں انتہا پسند مودی اور پاکستان میں مطلق العنان طبیعت کے مالک عمران خان اختیارات کے مالک نہ ہوتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انتہا پسندی کے حوالے سے ان تینوں رہنماؤں میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ البتہ ان میں فرق یہ ہے کہ مودی اپنے

Read more

اظہارِ واقعات ہے کوئی گلہ نہیں ​

الحَمْدُ ِللہ! 3 فروری 2025 کو زندگی کی 46 بہاریں مکمل ہونے کے بعد گزشتہ زندگی کے حالات و واقعات سوچ کر ہی دل، ذات باری تعالی کے آگے سر بسجود ہونے کو کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالی نے جو کچھ دیا وہ اس کا انعام اور جو کچھ لے لیا اس میں اللہ تعالی کی حکمت و رضا ہے اور انسان کے بس میں تو یہ بھی نہیں کہ جب تک اللہ نہ چاہے وہ اپنی مرضی سے پلک

Read more

اسماعیلی امام شاہ کریم الحسینی آغا خان چہارم کی وفات حسرت آیات اور ان کی زندگی

آج کا دن بالخصوص اسماعیلی دنیا کے لئے اور بالعموم عالم اسلام کے لئے حسرت و غم کا دن ہے۔ کیونکہ آج اسماعیلیوں کے محبوب رہنما اور امام زمانہ اور عالم اسلام کے ممتاز رہنما اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے حقوق کی پاسبانی کرنے والے سچے رہبر شاہ کریم الحسینی آغا خان چہارم اپنے پیروکاروں اور محبین کو داغ مفارقت دے گئے ہیں۔ ”انا للہ وانا الیہ راجعون“ ۔ جب اسماعیلیوں کے اڑتالیسویں امام سر سلطان محمد شاہ آغا

Read more

سائنس کی روشنی میں تخلیقِ کائنات

اس بسیط اور لامحدود کائنات میں ان دیکھے اور چھپے مقامات کی دریافت اور ان میں نہاں اسرار و رموز کی کھوج کے لیے انسان بہت متجسس واقع ہوا ہے۔ اس نے جب شش جہت نگاہ ڈالی تو کائنات کی رنگا رنگیوں سے بے حد متاثر ہوا اور ساتھ ہی اس کے ذہن میں کائنات اور اس سے متعلق اشیا کے بارے میں آگہی کی خاطر کئی سوالوں نے جنم لیا اور سب سے بڑا سوال کائنات کا وجود تھا

Read more

جوزف کاربل کا سچ آج بھی سچ ہے

A lack of good will on part of India یہ ایک فقرہ آج تک کے کشمیری عوام کے مصائب کی مکمل داستان کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ اور یہ فقرہ کسی آج کے معاملہ فہم کا نہیں ہے بلکہ جوزف کاربل کا ہے جو چیک سفارت کار تھے اور وہاں پر کمیونسٹ انقلاب آنے کے بعد 1948 میں امریکہ جان بچا کر بھاگ گئے تھے اور ان کو 1948 میں اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انڈیا و پاکستان جو

Read more

حیات شیرپاؤ، حیات و خدمات

خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ ویسے تو کئی نشیب و فراز کی حامل ہے لیکن اگر اس میں سیاسی شخصیات اور ان کی پختونوں کے لیے خدمات کا تذکرہ کیا جائے تو ان میں باچا خان خاندان کے علاوہ اگر کوئی دوسرا نمایاں خاندان نظر آتا ہے تو وہ شیرپاؤ خاندان ہے۔ اس خاندان کی سیاسی جدوجہد کا آغاز تو آفتاب شیرپاؤ کے والد بزرگوار خان بہادر غلام حیدر خان کا تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے سے

Read more

ٹرمپ کی پالیسیاں اور بحران کے دور میں انقلاب کی خواہش

اس وقت پوری دنیا میں معاشی ہلچل برپا ہے۔ اگرچہ اس کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر باندھا جا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اقتصادی اور جغرافیائی خدشات دور کرنے کے لئے امریکہ نے کافی عرصے سے محصولات اور تجارتی پابندیوں کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اس وقت یہ پالیسیاں خاص طور پر کینیڈا، میکسیکو اور چین جیسے اہم تجارتی شراکت داروں پر مرکوز ہیں اور ان کے اثرات اور غیر ارادی نتائج کے بارے میں معاشی حلقوں

Read more

سائیں جی ایم سید اور سندھی قوم پرستی کا المیہ

سنسکرت میں ”مارو“ ریگستان کو کہا جاتا ہے اور ریگستانی علاقے کا نام بھی اسی وجہ سے ”مارواڑ“ پڑا تھا جسے اب راجستھان اور مغلیہ دور میں راجپوتانہ کہا جاتا تھا۔ میری چلے تو میں سائیں جی ایم سید کو ”ریگستان کا عاشق“ تحریر کروں، یعنی ”مارو ڈھولا“ سے تعبیر کروں جو دھرتی کا سچا عاشق ہی نہیں بلکہ دھرتی کا ”امین“ بھی تھا۔ سندھ کو نئی پہچان دینے اور اس کی قومی شناخت کو منوانے میں سائیں جی ایم

Read more

پاکستانی اور ان کی شناخت کا بحران

شناخت کے حوالے سے ایک سوال میں نے خود سے بھی کیا اور اپنے جاننے والے اکثر لوگوں سے پوچھا: آپ کے خیال میں انسان کی شناخت کس بنیاد پر ہونی چاہیے؟ آسانی کے لیے کچھ آپشنز بھی دیے : یقین کی بنیاد پر، یعنی وہ دلی اور ذہنی طور پر جن نظریات اور عقیدوں کو مانتا ہے وہی اس کی پہچان ہیں۔ انسسٹری، بائیولوجی، بلڈ لائن، نسل کی بنیاد پر۔ زبان کی بنیاد پر۔ جغرافیہ کی بنیاد پر۔ ان

Read more

سفر در سفر

قبلہ انتظام الدین صاحب مخدوش ہمارے محلے کی وہ شخصیت ہیں جو ہماری پہچان ہونے کے علاوہ اس محلے کے ماضی، اہلِ محلہ کے اصلی حسب و نسب اور شہر کی تاریخ کے معتبر گواہ ہیں اور جن کی روایات اتنی ثقہ اور قابلِ اعتماد ہوتی ہیں کہ شک و شبہ کرنے والے کا اپنا ایمان شبے میں پڑ جاتا ہے۔ آپ کا رئیس خانہ جو پورے پانچ مرلہ عمارت پر مشتمل ہے، محلے کی بالکل ابتداء میں واقع ہے

Read more

پاک ترک تعلقات

پاکستان اور ترکیہ کے مابین سفارتی تعلقات اور دفاعی تعلقات پر دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی تاریخ، سفارتی سطح پر باہمی تعاون، اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو اجاگر کیا جا سکتا ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات کی بنیاد اسلام، عوام، مشترکہ تاریخی ورثے اور باہمی مفادات پر مبنی ہے۔ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کا آغاز پاکستان کے قیام کے فوراً بعد ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں میں مزید مضبوط ہوا ہے۔ پاکستان اور

Read more

میں ایک کتاب کا مصنف ہوں

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں لکھنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہیں کہ اگر ان کے دماغ کی بجلی کو استعمال کیا جائے تو ملک بھر کی سب سے بڑی پریشانی لوڈ شیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو کر رہ جائے، مگر پڑھنے والوں کی تعداد اتنی کم ہو کر رہ گئی ہے جیسے یہ کوئی معدوم ہوتی ہوئی نسل، جو بہت جلد نایاب پرندوں کی فہرست میں شامل ہونے والی ہے۔ یہاں لوگ کتابوں کو

Read more

یو ٹرن: آگے جانے کے لیے پیچھے ہٹنا ہی پڑتا ہے؟

یو ٹرن کا لفظ سنتے ہی ہمارا دھیان موٹر وے اور سڑکوں کے موڑوں اور اشاروں کی جانب گھوم جاتا ہے کیونکہ یو ٹرن دراصل گاڑی چلانے کے دوران سڑک پر پیچھے واپس گھوم کر سفر کے رخ کو متضاد سمت میں جانے کو کہتے ہیں۔ ٹریفک میں یہ اصطلاح اکثر استعمال ہوتی ہے۔ موٹر وے اور سڑکوں پر یو ٹرن کے بورڈ اور اشارے آویزاں ہوتے ہیں۔ یعنی اپنے راستے کو بدل کر واپس گھوم جانا بھی یو ٹرن

Read more

کیا مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟

یہ سوال بہت دنوں سے دل و دماغ پر دستک دے رہا ہے کہ کیا فرد کے لیے مختلف سطح کی شناختوں میں توازن ممکن ہے؟ ہم جب دنیا میں آتے ہیں تو ہماری سب سے پہلی شناخت نسلی و لسانی ہوتی ہے، عام طور پر انسانوں کی نسلوں اور زبانوں کا تعلق کسی علاقے سے ہوتا ہے اس لیے اس سطح کی شناخت علاقائی بھی کہلاتی ہے۔ اس سطح کی شناخت ایک طرح سے مستقل ہوتی ہے اور آخری

Read more

دو ہزار سالہ قدیم ریاست دیپالپور

ہم کسی بھی سفر پر نکلیں تو اکثر منزل نگاہ میں ہوتی ہے۔ لیکن بعض اوقات اس کے برعکس بھی ہو جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی پچھلے ہفتے ایک ایسا ہی واقع پیش آیا جب مجھے دیپالپور کا سفر کرنا پڑا۔ نانی کے بھائی اسی شہر میں رہتے تھے، سو کہا جا سکتا ہے کہ خاندانی جڑیں وہاں موجود ہیں۔ ایک عزیز کی وفات پر تعزیت کے لیے جانا تھا پر یہی تعزیتی نیت والا سفر ایک تاریخی مقام سے

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کی وجد آفریں زندگی کے 29 خرد افروز واقعات

عالم اسلام کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) نے ہر پہلو سے بڑی کامیاب و کامران زندگی گزاری۔ راقم ان خوش نصیب انسانوں میں سے ہے جس نے آپ جیسے قد آور طبیعات دان سے 1982 میں وسکانسن ریاست کے شہر میڈیسن میں لمبی پر مغز ملاقات کی تھی۔ وہاں آپ نوبل انعام ملنے کے بعد یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لئے تشریف لائے تھے۔ اس ملاقات کا حال راقم کی کتاب ”ڈاکٹر عبدالسلام،

Read more

نامہ بر صحافی اور قیا مت کے نامے

لفظ صحافت جو کہ صحیفہ کا ماخذ ہے اپنے اندر کسی مقدس پیغام کی مکمل اور جامع تعریف سموئے ہوئے ہے۔ صحیفہ کے لفظی معنی جریدہ اور رسالہ کے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے بہت سے انبیاء کرام پر صحیفے اتارے تاکہ اپنا پیغام لوگوں تک پہنچائے۔ اس لئے صحافت کو ایک معتبر اور پیغمبری پیشہ بھی کہا جاتا ہے۔ صحافت کی تعلیم کے دوران بنیادی صحافتی اقدار و اخلاقیات کے بارے میں پڑھا تو یہی سمجھے کہ واقعی ان

Read more

تف ہے بھئی

کیا یہ امر تعجب خیز نہیں کہ ہم ایک ایسی سرزمین میں جی رہے ہیں جس کی بنیاد تو بظاہر آزادی جیسے عظیم نصب العین پر استوار تھی، لیکن آج یہی آزادی ”زنجیرِ قوم“ ٹھہری؟ کبھی ہم جمہوریت کے چراغ کو فخر سے ہوا دیتے تھے، چراغ امید لے کر چلتے تھے، اور دل میں چاند تارے توڑ لانے کے خواب سجایا کرتے تھے۔ پھر کیا ہوا کہ یکایک ہماری آنکھوں سے امید کے سُرمے جھڑ گئے، اور ہمیں احساس

Read more

ہمارا سیاسی شعور اور تیری یاد

صدیوں سے اس دنیا کے سیاہ و سفید میں ہمارا حصہ’ہر چند کہیں کہ ہے، نہیں ہے‘۔ ادب ہو یا مصوری، موسیقی ہو یا تعمیرات، سیاسی تدبر ہو یا سائنسی فکر، علمی جستجو ہو یا مشین کا معجزہ، کار آسماں ہو یا بندوبست زمیں، ہمارا شعار فقط یہی ٹھہرا ہے کہ کبھی اپنی سہل کوشی کے زعم میں جدید سے انکار کرتے ہیں اور کبھی خودپسندی سے مغلوب ہو کر نئی دنیا کی تعمیر کا دعویٰ کرتے ہیں۔ اس کشمکش

Read more

یومِ یکجہتی کشمیر اور عالمی برادری

وطن عزیز میں یومِ یکجہتی کشمیر ویسے تو ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے حمایت کا اظہار کرنا ہوتا ہے۔ درحقیقت اس دن کو قومی سطح پر منانے کے پیچھے بھارتی قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی طویل جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے اور عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کرنے کا محرک کارفرما ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ

Read more

کیا فاسٹ فوڈ فلیورز دل، جگر اور کڈنی فیلر کا سبب ہیں؟

یکم فروری 2025 کو بہاول پور پریس کلب میں شام کو دوستوں کے ساتھ چائے پہ گپ شپ ہو رہی تھی۔ پریس کلب کو مالی طور پہ خود مختار بنانے کے لیے احاطہ کی وہ جگہ جو دو سڑکوں کی طرف کُھلتی ہے وہاں چار منزلہ بلند عمارت تعمیر کی جا رہی ہے جو کہ بعد میں کسی بنک یا کمپنی کو کرایہ پہ دی جائے گی۔ اس ماہانہ کرایہ سے حاصل ہونے والی آمدن کو کلب کے بجلی کے

Read more

اک راستہ ہے زندگی

زندگی کے سفر میں منزل سے کہیں زیادہ اہم اس سفر کا خوشگوار ہونا اور بہترین ساتھیوں کا ساتھ ہونا ہے۔ میرے ادبی اور تخلیقی سفر میں ”ہم سب“ کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔ اس نے نہ صرف میرے ابتدائی مضامین کی اشاعت کے ذریعے مجھے ادبی حوالوں میں معتبر پذیرائی دی اور سنجیدہ و ادبی ذوق رکھنے والے قارئین سے متعارف کروایا، بلکہ سب سے بڑھ کر ہم عصر اور نمایاں ادیبوں سے تعارف و ملاقات کا سبب

Read more

کنسنٹریشن کیمپ سے آزادی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ مکمل کالم

دہشت گرد اور حریت پسند میں باریک سا فرق ہوتا ہے، بس وہی جاننے کی ضرورت ہے، وگرنہ نیت تو طالبان کی بھی شریعت نافذ کرنے کی تھی، اسی لیے ہمارے بہت سے مہربان دھوکہ کھا گئے، وہ اِس باریک فرق کو نہ جان پائے۔ فلسطین کا معاملہ بھی یہی ہے۔ اِس مسئلے پر جب بھی بات ہوتی ہے تو کچھ باتیں فرض کر لی جاتی ہیں جیسے کہ فلسطینیوں کو مسلح جدوجہد کا شوق ہے اور انہوں نے کبھی

Read more

ادب اور مکاتب فکر

افلاطون اور شاعر افلاطون نوجوانی میں جتنا شاعری کو پسند کرتے تھے بڑھاپے میں اتنا ہی ناپسند کرتے تھے۔ بیس برس کی عمر سے افلاطون جتنا اپنے استاد سقراط اور فلسفے کے قریب آتے گئے وہ اتنا ہی شاعری سے دور ہوتے چلے گئے۔ افلاطون شاعری سے اتنا دلبرداشتہ ہو گئے کہ انہوں نے یہ موقف اپنایا کہ ایک مثالی ریاست میں ہمیں نوجوانوں کو شاعری سے دور رکھنا چاہیے۔ افلاطون ایک فلسفی تھے اور فلسفے کو سچ اور دانائی

Read more

انگریز اور لاہور

لاہوریوں کی تو بات کیا کریں۔ ہم دوسرے شہروں کے لوگ بھی کسی نہ کسی حوالے سے لاہور کے رومانس میں مبتلا رہے ہیں۔ اس لئے یہ تو طے ہے کہ ہم سب کو پروفیسر عزیز الدین کی کتاب کولونیل لاہور پڑھ کر بہت مزہ آئے گا۔ یہ کتاب دراصل ان کے 1990 کے عشرے میں لکھے جانے والے مضامین کا مجموعہ ہے جسے ان کے چھوٹے بھائی محمد تحسین نے کتابی شکل دی ہے اور اس کا تعارف وجاہت

Read more

محمد حسن عسکری بطور نقاد

محمد حسن عسکری 5 نومبر 1919 ء کو ضلع میرٹھ کے ایک قصبے ”سراوہ“ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام اظہار الحق تھا جبکہ گھر میں انہیں ”بھولے میاں“ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ محمد حسن عسکری کا بچپن سرواہ کی گلیوں میں کھیلتے گزرا۔ ان کی تعلیم و تربیت کا آغاز مذہبی تعلیم سے ہوا جبکہ رسمی تعلیم کے لیے انہیں سراوہ کے پرائمری سکول بھیجا جانے لگا۔ مگر جلد ہی انہیں اس سکول سے ہٹا کر،

Read more

کراچی: ایک سمندر پار پاکستانی کی نظر سے ( 1 )

اب کراچی کی زیارت مسافر کے طور پر ہوتی ہے لہذا شہر کا بدلتا روپ، اطوار اور مزاج غیر کی آنکھ سے دکھائی دیتے ہیں۔ برمنگھم سے ٹرکش ائر لائنز استنبول لے گئی۔ پندرہ سال میں لیرا اور روپے کی قدر ہمارے سامنے مٹی میں ملی۔ لیرا بیس گنا گرا جبکہ پاکستانی سکے کا انحطاط پونے تین گنا ہوا۔ ترکی میں اب دکاندار آپ سے لیرا کے بجائے پاؤنڈ، ڈالر اور یورو طلب کرتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ پاکستانیوں

Read more

پنجابی لسانی یادداشت اور پختون

آخری دفعہ پختون بت پرست نہیں تھے، بوت پرست تھے۔ پختون اگر ایسے ہی جنگ پسند تھے جیسے کہ ان کے بارے میں لکھا اور تصور کیا جاتا ہے، تو پھر ان کی سرزمین کی آرکیالوجیکل کھدائی سے قدم قدم پر انسانی ڈھانچے نکل آنے چاہیے تھے، لیکن یہاں ڈھانچوں کی بجائے بت نکل رہے ہیں، جو ثابت کرتا ہے کہ پختون لاشیں جلایا کرتے تھے اور بت پوجا کرتے تھے۔ اس کے باوجود بھی حیرانی اس وقت ہوتی ہے

Read more

بسنت پنچمی اور سرسوتی

آپ نے بسنت کا تہوار تو بہت منایا ہو گا۔ بچپن میں، لڑکپن میں پتنگیں بھی بہت اڑائی ہوں گی۔ لیکن اس تہوار کے منسوبات سے واقف نہیں ہوں گے۔ آج ہم بات کریں گے ہندوستان میں منائے جانے والے خوبصورت تہوار بسنت پنچمی کے بارے میں، جو ہر مذہب کے لوگوں میں یکساں مقبول ہے۔ قدیم ہندی اساطیر کے مطابق یہ تہوار علوم و فنون کی دیوی ماں سرسوتی سے منسوب ہے۔ یہ تہوار موسم بہار کے شروع میں

Read more

ریاض قدیر کی افسانوی دنیا

ریاض قدیر کی افسانوی دنیا سعادت حسن منٹو، گائے ڈی موپساں، خواجہ غلام فرید، ترقی پسندی، میلو ڈرامہ اور بے پناہ آئیڈیلزم سے عبارت ہے۔ منٹو اور موپساں اُن کی آل ٹائم انسپائریشن رہے، چناں چہ اِنہی کے تقابلی جائزے پر اُنہوں نے اپنا ڈاکٹریٹ کا مقالہ تحریر کیا، جب کہ انگریزی، اردو اور سرائیکی پر یکساں دسترس نے اُنہیں اِس قابل بنایا کہ موپساں اور مشیل فوکو کو اردو، اور خواجہ غلام فرید کو انگریزی کے قالب میں ڈھال

Read more

سقراط: فکر کے سمندر میں ڈوبتا ہوا سورج

کہتے ہیں کہ تاریخ کے دریاؤں میں بہت سے موتی چھپے ہوتے ہیں، مگر کوئی ایک ایسا ہیرا بھی گزرا ہے جس کی چمک نے زمانے کے سینے پر ایک ایسا نقش چھوڑا کہ صدیاں بیت جانے کے بعد بھی اس کی روشنی سے انسانیت کا کارواں منور ہے۔ یہ ہیرا کوئی اور ہیں، وہی سقراط ہے جس نے ایتھنز کی گلیوں میں چل کر بھیڑ کو نہیں، بلکہ حق کی تلاش کو اپنا راستہ بنایا۔ جس نے زہر کے

Read more

کراچی: میں اس ”شہر“ کا مسلسل طواف کرتا رہا ( 1 )

اب کراچی کی زیارت مسافر کے طور پر ہوتی ہے لہذا شہر کا بدلتا روپ، اطوار اور مزاج غیر کی آنکھ سے دکھائی دیتے ہیں۔ برمنگھم سے ٹرکش ائر لائنز استنبول لے گئی۔ پندرہ سال میں لیرا اور روپے کی قدر ہمارے سامنے مٹی میں ملی۔ لیرا بیس گنا گرا جبکہ پاکستانی سکے کا انحطاط پونے تین گنا ہوا۔ ترکی میں اب دکاندار آپ سے لیرا کے بجائے پاؤنڈ، ڈالر اور یورو طلب کرتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ پاکستانیوں

Read more

نفرت کی دیوی کو سب سے بڑا ایوارڈ

ہندوستان وہ ملک ہے جہاں سیاست کی بنیاد مسلم دشمنی پر رکھی جاتی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ہمارے ہاں کا ایک طبقہ اسے انسان دوست ریاست تصور کرتا ہے مگر کاش یہ تخیل حقیقت ہوتا یہ تو وہ ملک ہے جہاں مشہور ہونے اور مقام حاصل کرنے کے لیے اسلام، مسلمانوں اور پاکستان کو نشانہ بنانا لازمی قرار پاتا ہے۔ جس کا اظہار تسلسل سے جاری ہے۔ سال کی ابتداء میں وہاں کی ایک متنازعہ شخصیت کو سب

Read more

اسد محمد خان کے افسانوں میں نو آبادیاتی جبر اور اس کے خلاف ثقافتی ردعمل

نو آبادیات سے مراد وہ استعماری طاقتیں ہیں جو کمزور قوموں پر غاصبانہ تسلط قائم کر کے نہ صرف ان کے وسائل پر قبضہ جماتی ہیں بلکہ ان کی ثقافت، تہذیب، تمدن، تعلیم، روایات اور اقدار پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں، یہاں تک کہ ذہنی غلامی مسلط کر دی جاتی ہے۔ برطانوی استعمار نے برصغیر میں اپنے تسلط کے ذریعے یہاں کے لوگوں کو احساسِ کمتری میں مبتلا کیا، ان کے تمدن کو کمتر اور خود کو مہذب ثابت

Read more

ٹرمپ کا غزہ فارمولا: تدبیر کند بندہ تقدیر زند خندہ

دنیا میں کبھی کوئی دوسری جنگ، ایسی نہیں لڑی گئی جس میں 20 فیصد آبادی محض ڈیڑھ سال میں فنا کر دی گئی ہو۔ غزہ میں کھنڈرات کا ایک مہیب سلسلہ شمال سے جنوب تک پھیلتا چلا گیا ہے۔ ٹرمپ نے جنگ بندی کرائی ہی اس لئے کہ غزہ اور اس کے بعد مغربی کنارہ فلسطینیوں سے پاک کرایا جا سکے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مصر اور اردن اہل غزہ کو پناہ دیں تاکہ مشرق و سطیٰ میں امن

Read more

کھانے کے لیے جینے والے لوگ اور الٹی سفارشیں

گورنمنٹ ہائی سکول پاکپتن میں دسویں جماعت کے پریکٹیکل کا امتحان لے رہا تھا۔ میں ابھی ایک گروپ کا امتحان لے کر فارغ ہی ہوا تھا کہ سکول کے ہیڈ ماسٹر الہ بخش طارق آ گئے۔ موصوف عمدہ ادبی ذوق کے مالک ہیں اور ایک کتاب کے لکھاری بھی ہیں۔ پوچھنے لگے کہ فارغ وقت میں یہاں کیا کرتے رہتے ہو۔ میرے پاس دفتر میں آ جایا کرو۔ گپ شپ لگ جایا کرے گی۔ اگلے دن میں نے ایسے ہی

Read more

سالک ’کی کہانی، درویش کی زبانی

خواتین باوقار اور حضراتِ خوش اطوار! چلیے، آج دَرویش اور دُرویش میں فرق پر بات نہیں کرتے اور سیدھے ’سالک‘ پر آ جاتے ہیں۔ جن ’سالکین‘ سے میں، نام کی حد تک ہی سہی، بچپن سے آشنا تھا ان میں سے مولانا علم الدین سالک اور پروفیسر عبدالمجید سالک کے نام میں کبھی فراموش نہ کر سکا کیوں کہ و الدِ گرامی جناب یزدانی جالندھری ان علمی ہستیوں کا ذکر علامہ تاجور نجیب آبادی اور مولانا افسر امروہوی کے تذکرہ

Read more

جیئں تو جئیں کیسے؟

جنوری 2025 کو مغربی افریقہ میں کشتی الٹنے سے 44 پاکستانی ہلاک ہو گئے۔ 17 جنوری کی صبح، جب 2025 کے پہلے مہینے کی روشنی سنہری اور روپہلی کرنوں نے پورے ملک کا احاطہ کیا ہوا تھا، شمالی علاقوں کے برف سے لدے پہاڑ سینہ تانے آسمان کی بلندیوں سے ہم کلام تھے، جب پنجاب کی زرخیز زمین پر گنے سے لدے ٹرک پورے ملک کی جانب رواں دواں تھے، اُدھر ترشاوا پھلوں میں اوس رس بھر رہی تھی، جب

Read more

انتظار صاحب، آنسو اور معذرت

انتظار صاحب کی آنکھوں میں آنسو؟ ان کے ہونٹوں پر معافی کے الفاظ؟ یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟ آنکھوں دیکھی کہتا ہوں نہ کانوں سُنی۔ بلکہ اس کے لیے نیا محاورہ گھڑ لینا چاہیے، آنکھوں پڑھی۔ میں نے یوں پڑھا۔ اور پھر شش و پنج میں پڑ گیا کہ کیا واقعی؟ بے یقینی کے سے عالم میں اس صفحے کو دیکھتا گیا اور یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہ تھی۔ اس صفحے پر آننتھ مورتی کا نام لکھا

Read more

لاہور کی چھاؤں کے لئے ایک دعا

(یہ تحریر یکم فروری 2016 کو انتظار حسین کی رحلت سے چند گھنٹے قبل لکھی گئی۔ افسوس کہ یہ دعا بھی در ایجاب سے چند ہاتھ دور غبارِ رہ کی صورت تحلیل ہو گئی) ہفتے کی سہ پہر لاہور میں ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ شیر خان راستوں کے انتخاب میں صوبائی خودمختاری کے قائل ہیں۔ گورنمنٹ کالج جانا تھا۔ فیروزپور روڈ سے گزرتے تو قریب رہتا۔ گاڑیوں کے ہجوم میں رینگتے ہوئے چونک کر پوچھا کہ ہم کہاں

Read more

ہندوستان سے ایک خط

(دو فروری: آج انتظار حسین کی نویں برسی ہے) عزیز از جان سعادت و اقبال نشان برخوردار کامران طول عمرہ بعد دعا اور تمنائے دیدار کے یہ واضح ہو کہ یہ زمانہ خیریت تمہاری نہ معلوم ہونے کی وجہ سے بہت بے چینی میں گزرا۔ میں نے مختلف ذرائع سے خیریت سے خیریت بھیجنے اور خیریت منگانے کی کوشش کی مگر بے سود۔ ایک چھٹی لکھ کر ابراہیم کے بیٹے یوسف کو بھیجی اور تاکید کی کہ اسے فوراً کراچی

Read more

قدامت پسند لڑکی

(دو فروری: آج انتظار حسین کی نویں برسی ہے) وہ چست قمیض پہنتی تھی اور اپنے آپ کو قدامت پسند بتاتی تھی۔ کرکٹ کھیلتے کھیلتے اذان کی آواز کان میں پہنچ جاتی تو دوڑتے دوڑتے رک جاتی، سرپہ آنچل ڈال لیتی اور اس وقت تک باؤلنگ نہیں کرتی جب تک اذان ختم نہ ہوجاتی۔ یہ اس لڑکی کا ذکر ہے جو مہاتما بدھ کی پیرو تھی اور تیسوں روزے رکھتی تھی۔ پکچر کا پروگرام ہو یا کرکٹ کا میچ، روزہ

Read more

تاریخ کی وضاحت اور آشوٹز

27 جنوری آشوٹز کی آزادی کی 80 سالہ برسی تھی۔ یہ وہ دن تھا جب سویت افواج نے جرمن نازیوں کے آشوٹز نامی ڈیتھ کیمپ میں سینکڑوں قیدیوں کو آزاد کروایا۔ ان قیدیوں کو نازیوں نے شدید غیر انسانی ماحول میں رکھا ہوا تھا اور ان کو مختلف پرتوں میں بانٹا ہوا تھا۔ بوڑھے، معذور، خواتین اور بچوں کو اسی مقصد کے لیے بنائے گئے گیس چیمبر میں لے جا کر ”زیکلون بی“ نامی نرو گیس سے قتل کیا جاتا

Read more

آئزک نیوٹن: محبت اور سائنس

نیوٹن ایک انگریز سائنسدان تھے جن کا شمار تاریخ کی اہم ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کلاسیکی مکینکس کی بنیاد رکھی، کشش ثقل کا قانون پیش کیا، اور حرکت کے تین قوانین بیان کیے۔ یہ قوانین طبیعیات کی بنیاد بن گئے اور انہوں نے ثابت کیا کہ زمینی اور آسمانی اجسام ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ نیوٹن کے کام نے زمین کو کائنات کا مرکز سمجھنے کے نظریے کو ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 5 )

ہمیں ڈاکٹر ہارنگی راکوش مونیکا صاحبہ کی طرف سے ای میل آ چکی تھی، ڈاکٹر مونیکا ہمارے ڈاکٹرل اسکول کی سیکرٹری تھیں، ہم صبح جلدی جاگے، آج ناشتہ فجر کی نماز سے بالکل متصل تھا، تیار ہوئے اور ڈاکٹر جوزف پاپ کے ساتھ میٹنگ کے لئے روانہ ہو گئے، ہمیں بعد میں احساس ہوا کہ ہماری تیّاری پاکستانی انداز کی تھی نہ کہ یورپی انداز کی، یعنی ہم نے پاکستانی اعتبار سے رسمی لباس زیب تن کیا تھا یعنی پینٹ

Read more

پیکا قانون: آزادی اظہار کی سسکیاں

یہ ایک ایسا عہد ہے جس میں الفاظ کو زنجیروں میں جکڑنے کی سعی کی جا رہی ہے، ایک ایسا سماج جس میں قلم کی حرمت کو بیڑیوں میں قید کرنے کے جتن کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں پیکا نامی قانون کا نفاذ ایک ایسے دور میں کیا گیا جب آزادیٔ اظہار پہلے ہی سیاست، معیشت اور معاشرت کے پیچیدہ دھاگوں میں الجھ چکی ہے۔ یہ قانون ابتدائی طور پر 2016 میں مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں

Read more

اے آئی کا میدان، چینی کمپنی فاتح قرار

چین کے اسٹارٹ اَپ ڈیپ سیک نے اپنے جدید ترین اے آئی ماڈلز سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ ماڈلز نہ صرف جدید اور طاقتور ہیں بلکہ کم لاگت میں بھی تیار کیے گئے ہیں، جو امریکہ کے اعلیٰ درجے کے اے آئی ماڈلز کے ہم پلہ یا ان سے بھی بہتر قرار دیے جا رہے ہیں۔ حیران کن طور پر، ڈیپ سیک نے یہ ماڈلز صرف تقریباً 6 ملین ڈالر کی کمپیوٹنگ پاور کے ذریعے

Read more

میرا ادبی نقطہ نظر

دو ادبی تکونیں جب میں ادب کے بارے میں اپنے خیالات، تصورات اور نظریات کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرے ذہن میں دو تکونیں ابھرتی ہیں۔ ایک چھوٹی تکون اور اس کے باہر ایک بڑی تکون چھوٹی تکون کے تین کونے ہیں۔ ادیب، ادب اور قاری۔ ادب ادیب اور قاری کے درمیان ایک ادبی پل تعمیر کرتا ہے اور دو انسانوں کے درمیان ایک تخلیقی رشتہ قائم کرتا ہے۔ میری نگاہ میں یہ رشتہ بہت اہمیت، معنویت اور افادیت

Read more

لگائیے پیکا!

آپ گھبرائیے نہیں۔ میری کیا مجال کہ پیکا جیسے آنے پائی سے لیس، نکتہ رس قانون کو یوں سربازار للکاروں۔ درویش بہادر صحافی بھی نہیں اور وفاقی وزیر احسن اقبال تک رسائی بھی نہیں کہ سرکار دربار کے کان میں ٹھنڈی اور گرم پھونکیں مار ا کروں ۔ یہ کم نصیب تو ادب اور تاریخ کا طالب علم تھا۔ دو وقت کی دال روٹی کے لیے صحافت میں چلا آیا۔ ٹیڑھی میڑھی گلیوں کا وہ سفر بھی اب تمام ہوا

Read more

پاکستان کی دو طرفہ مشکلات اور وزیر اعظم کی سہل کوشی

تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ سال منعقد ہونے والے انتخابات کی تحقیقات کرانے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی، قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے ملک میں سیاسی تحریک چلانے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کی

Read more

پروفیسر ممتاز حسین ایک سنجیدہ شخصیت

پروفیسر ممتاز حسین کا شمار میرے قابلِ احترام اساتذہ میں ہوتا ہے۔ جب میں نے 1990 میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں فرسٹ ائر میں داخلہ لیا تو مجھے ان کی شفقت اور محبت سمیٹنے کا موقع ملا۔ کمال کے انسان پائے۔ ممتاز حسین ایک ممتاز اور تجربہ کار پروفیسر ہیں جنہوں نے تعلیمی میدان میں 40 سال سے زائد کا طویل عرصہ گزارا ہے۔ یہ طویل عرصہ نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور لگن کی علامت ہے

Read more

ڈیپ سیک اور ایل ایل ایم: ترقی پذیر ممالک کے لیے مواقع، لیکن پاکستان پیچھے کیوں؟

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ”ڈیپ سیک“ (DeepSeek) ماڈلز کا تذکرہ ایک ہاٹ ٹاپک بن چکا ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس موضوع پر ہمارے یہاں بھی کافی لوگ بات کر رہے ہیں، لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہم نے اس انقلابی ٹیکنالوجی سے کس حد تک فائدہ اٹھایا ہے؟ دنیا تیزی سے مصنوعی ذہانت (AI) اور مشین لرننگ (ML) کے انقلاب کی طرف بڑھ رہی ہے، اور اوپن سورس ماڈلز جیسے ڈیپ سیک اور

Read more

عطاء الحق قاسمی، منیر نیازی اور قیدی نمبر 804

اسے میری بدگمانی کہہ لیں، غلط فہمی کہہ لیں، وہم کہہ لیں، نفسیاتی کج فہمی کہہ لیں یا روح کی سچائیوں کو بیان کرنے والا وجدان کہہ لیں، برسوں کے مشاہدہ کے بعد میرے ذہن میں ایک خیال راسخ ہو چکا ہے کہ دنیا بھر میں مختلف ممالک کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جو کرکٹ میچ ہوتے ہیں ان میں سے نوّے فیصد سے زائد میچ پلانٹڈ ہوتے ہیں یہاں تک کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والا کرکٹ

Read more

مذاکرات بھی ہو گئے، اب کیا ہو گا؟

صدر آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان اور صحافیوں کو تشفی دلانے کے چند ہی گھنٹے بعد پیکا کے ترمیمی بل پر دستخط کر کے اسے باقاعدہ قانون کی شکل عطا کردی ہے۔ اب حکومت کسی بھی شخص کو جھوٹ پھیلانے اور جعلی یا جھوٹی خبریں عام کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے اسے تین سال قید یا بیس لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا دلا سکتی ہے۔ دوسری طرف تحریک انصاف نے عجلت میں حکومت کے ساتھ وہی

Read more

تماشا (2015): قلم برداشتہ تاثرات

راقم دو معیارات کی بنیاد پر موویز کا ناظر ہے ؛ ایک ڈائریکٹر، دوسرا کریکٹر۔ ایکٹر اور آئی ایم ڈی بی ریٹنگ کو معیار بنا کر مووی دیکھنے پہ میری وہی تنقید ہے جو یار لوگوں کی جمہوریت پہ ہے۔ اب جب کہ کنزیومرزم کا دور دورہ ہے وہاں فلم، مووی، سینما دیکھنے کا تجربہ بھی اس سے بچا ہوا نہیں۔ آپ کو مووی کنزیومرز تو بہت ملیں گے، مووی لوَّر شاید ہی کوئی ڈھونڈنے سے ملے۔ امتیاز علی کی

Read more

ملکی سیاست اور ہماری قومی ذمے داریاں

اس وقت مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کل رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 251 ہے۔ اگر آپ ان تمام سیاسی جماعتوں کے منشور کا بغور جائزہ لیں تو سیاسی جماعتوں نے وہ منصوبے، پروگرام اور وسیع تر پالیسیاں اپنے منشور میں پیش کی ہوئی ہیں جن پر وہ عمل کرنے کا وعدہ کرتی ہیں تاکہ انتخابات میں وہ ووٹ حاصل کر کے اقتدار میں آ سکیں۔ لیکن اقتدار ملنے کے بعد یہ اپنے وعدے بھول جاتے ہیں۔ جبکہ اگر دیکھا

Read more

بنگلہ دیش کے سہانے سپنے

بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں بنگلہ دیش اپنے پاؤں جمانے کے لئے مختلف النوع جتن کر رہا ہے۔ پاکستان سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ابھی تک وہ مخلتف تجربات کرتا آ رہا ہے۔ سیاسی و معاشی ہلچل اتنی گمبھیر ہے کہ آج تک صحیح راستے کا انتخاب اور قومی سطح کے فیصلہ جات کرنا ہی جان جوکھوں کا کام تھا۔ اب نگران انتظامیہ پہ لازم ہے کہ وہ عوامی لیگ کے بدانتظامی عہد کے اثرات سے جلد از جلد

Read more

تاریخ کا کنارہ اور خوابوں کی کاشت کاری

تمام آبی دھاروں کی طرح تاریخ کے بھی دو کنارے ہوتے ہیں۔ سیاسی شعور جانچنے کا پیمانہ یہ ہے کہ وقت کے کس نقطے پر ہم نے تاریخ کے دریا کے کس کنارے کا انتخاب کیا۔ یہ رائے لمحہ موجود کے سیاسی، معاشی اور تمدنی تضادات کی روشنی میں قائم کی جاتی ہے لیکن اس رائے کے درست یا غلط ہونے کی ذمہ داری خود تاریخ نے اٹھا رکھی ہے۔ پچھلے پچیس برس دیکھ لیجیے۔ ہر آمریت نئے سرے سے

Read more

چین سے ملحقہ سمندروں میں امریکی چینی کشمکش

پاکستان نیوی امن مشقیں منعقد کروانے کے ساتھ ساتھ اب بحری امن کو یقینی بنانے کے لئے پہلی بار امن ڈائیلاگ 2025 کا بھی انعقاد کر رہی ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امیر البحر کی سربراہی میں پاک بحریہ تزویراتی صورت حال پر گہری نظریں گاڑے ہوئے ہیں۔ اور ابھی چند روز قبل ہی کواڈ وزرائے خارجہ کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا ہے مگر اس سب سے قبل دو دیگر اہم امور کو بیان کرنا

Read more

مسلمانوں کا علم کے ساتھ ’بغض‘

مسلمانوں کے بہت سے مسائل میں سے ایک یہ ہے کہ ہمیں یہ مغالطہ ہو گیا ہے کہ مسلمانوں سے پہلے کسی کے ہاں نہ اخلاق تھا، نہ قانون۔ نہ علم تھا، نہ سائنس، نہ ریاست چلانے کے اصول تھے، نہ طب، نہ علم فلکیات۔ یہ ایک غلط فہمی بھی ہے اور اس میں سے تکبر کی بو بھی آتی ہے۔ لیکن اصل بدقسمتی یہ ہے کہ یہ تصور کہ ہم سے پہلے کچھ نہ تھا، عین جہالت ہے۔ کہنے

Read more

غزہ کے فلسطینیوں کو بے گھر کر نے کا نیا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب لیڈروں کی مخالفت کے باوجود اپنی اس تجویز کو دہرایا ہے کہ ’غزہ کو صاف کیا جائے‘۔ وہاں کے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسا دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نقل مکانی مختصر یا طویل مدتی ہو سکتی ہے۔ حماس کے لیڈروں اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ صدر محمود عباس نے ایسے کسی منصوبے کی شدید مخالفت کی ہے لیکن عام طور سے عرب ممالک کی طرف سے کوئی فوری اور

Read more

سید سردار شاہ، کلمتی بلوچ اور مکران

حسب معمول اپنے موبائل فون پر فیس بک اسکرولنگ کے دوران سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ کی سندھ اسمبلی میں کی جانے والی ایک تقریر کا ویڈیو کلپ دیکھا۔ سید سردار شاہ اپنی تقریر میں سندھ کے عظیم تاریخ دان جناب گل حسن کلمتی کو سندھ کی تاریخ پر گرانقدر تحقیقی کام سر انجام دینے پر خراج تحسین پیش کر رہے تھے۔ بلاشبہ گل حسن کلمتی نے کراچی کی گمشدہ عوامی تاریخ کو منظر عام پر لا کر

Read more

مکالمے کی طاقت اور اس کی اہمیت

جو طاقت بات چِیت، گفتگو اور مکالمے میں ہے، وہ دنیا کے کسی چاقو، پسٹل، گَن، توپ یا ایٹم بم میں بھی نہیں ہے۔ جو مسئلہ آپ بات چِیت کے ذریعے سہولت اور آسانی سے حل کر سکتے ہیں، وہ نتیجہ کسی لڑائی، مار کٹائی کے بعد حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ دنیا کے ہزاروں برسوں کی تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جنگ ہمیشہ مسئلے کو بڑھاوا دیتی ہے، اسے حل نہیں کرتی۔ قدیم دور میں، جب دنیا

Read more

اکیلے لوگوں کا ہجوم : تعارف و تجزیہ

اردو افسانے کے آغاز کو تقریباً سوا سو سال گزر چکے ہیں۔ اس دوران میں اُردو افسانے کی تاریخ میں کئی رجحانات پیدا ہوئے اور پھر ماند پڑ گئے۔ اس ضمن میں سماجی حقیقت نگاری، رومانویت، اشتراکی حقیقت نگاری، تجریدیت، علامت پسندی اور شعور کی رو وغیرہ کے تجربات، نمایاں ہیں۔ ان تحریکوں اور بیانیہ تکنیکوں کی بدولت جہاں افسانے کے موضوعات میں تنوع آیا، وہیں فنی لحاظ سے اس میں گہرائی اور گیرائی بھی پیدا ہوئی۔ ترقی پسند تحریک

Read more

دوزخ نامہ: ناول، ٹائم مشین یا ادھڑی پھٹی دھرتی کا نوحہ

کیا تقسیم کے بعد برصغیر دوزخ بن گیا تھا؟ کیا 47 کی تقسیم 90 سال پہلے کے غدر کی ایکسٹنشن تھی؟ فتح تو کمپنی بہادر کی تھی ہی ہاں ہندو مسلم پھوٹ سے مزید آسان ہو گئی تھی۔ تقسیم کی اس کہانی کو کئی زاویوں سے فن میں مختلف اصناف میں پرکھا گیا ہے۔ عینی بی بی ہوں، انتظار حسین ہوں یا پھر نسیم حجازی۔ لکھنے والے اس واقعے کو عبرت بھی بنایا کیے ، اس سے سوال بھی اٹھایا

Read more

سٹاک ہوم سویڈن کی سیر

ایک خواہش یہ رہی کہ دنیا کہ بڑے شہروں کی سیر کی جائے اکثر خواہشیں ہوتی ہی تشنہ رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ پیرس سے واپسی پہ جلدی ہی سٹاک ہوم کا پروگرام بن گیا۔ اور سٹاک ہوم کے آرلاندو ائرپورٹ پر فضائے سٹاک ہوم جو سمندر کی خوشبو سے معطر ہے۔ میں سانس لینے کی توفیق بلکہ سعادت کہنا چاہیے۔ ملی۔ صرف کتابوں میں پڑھنے یا فلموں میں دیکھنے سے بھی ذہن میں وہ تاثر قائم نہیں ہو سکتا

Read more

گورے رنگ کا زمانہ، کبھی ہو گا پرانا؟

بہت پرانی بات ہے۔ ہماری عمر سات برس سے زیادہ نہ ہوگی۔ وہ زمانہ نسبتاً محفوظ تھا، جب بچے بے خوفی سے باہر کھیلتے اور گھر والے بنا خوف سے دہلے سکون سے باہر کھیلنے دیتے۔ ایک سہ پہر گھر کے باہر کھیلتے کھیلتے ہم نے خاصی دور سے اپنے ایک رشتہ دار کو اپنے گھر کی جانب آتے ہوئے دیکھا۔ جو ہمیشہ ہی ہمیں بہت پیار کرتے تھے۔ اُدھر انہیں آتا دیکھا اِدھر ہم تیزی سے اپنے گھر دوڑ

Read more

علی امین گنڈا پور کا ’نوشتہ دیوار‘ انجام

علی امین گنڈاپور سے کبھی سرِ راہ تعارفی ملاقات بھی نہیں ہوئی۔ انہیں فقط ٹی وی سکرینوں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی کلپس کی بدولت جانتا ہوں۔ اپنے حلیئے، رویے اور بول چال سے وہ ایک روایات شکن سیاستدان نظر آتے ہیں۔ عمران خان کے وفادار اور ان کی خاطر جان دینے کو ہمہ وقت تیار۔ ذات کے اس رپورٹر کو لیکن فروری 2024ء کے انتخاب کے قریب موصوف کے بارے میں انتہائی قابل اعتماد ذرائع کی مہربانی سے

Read more

”اردو املا: مسائل و مباحث کی روایت“ ایک تعارف

ڈاکٹر ابرار خٹک کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ سے ہے۔ وہ اس وقت خوشحال خان خٹک ڈگری کالج، کوڑہ خٹک، نو شہرہ میں اُردو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ اب تک میری ان سے بس ایک ہی ملاقات رہی ہے، وہ بھی اس وقت جب وہ لائلپور تشریف لائے تھے۔ ان کے ساتھ جتنا وقت گزرا، اس میں زیادہ تر علمی موضوعات پر بحث رہی۔ ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کا ذریعہ محمد عابد بنے جنھوں نے ان

Read more

پیکا اور آزادی

کچھ دن پہلے یہ خبر نظر سے گزری کہ پاک پتن میں ایک فرد کو اس لیے گرفتار کیا گیا کہ اس کے واٹس ایپ گروپ میں کسی شخص نے سی ایم پنجاب کے خلاف کوئی بات شیئر کی تھی۔ یہ اس واقعہ کا تسلسل ہے جہاں پیکا میں کچھ تبدیلیاں کر کے دیگر عوامل سمیت فیک نیوز کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں مختلف قوتوں کے سائبر سیل

Read more

مہاراجہ سورج مل جاٹ: بھرت پور ریاست کا مہاراجہ جو ناقابلِ شکست رہا

جب ہم کوٹہ سے گزرے تو اس وقت صبح کے چار بج رہے تھے۔ ریلوے کی طرف سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق بھرت پور ہمارے راستے میں تو آتا تھا لیکن وہاں ہمارا سٹاپ نہیں تھا۔ یہ جان کر مجھے شوق پیدا ہوا کہ میں بھرت پور کو دیکھوں، بھلے چلتے چلتے ہی صحیح۔ بھرت پور اور بھرت پور کے مہاراجہ سورج مل جاٹ کا ذکر میں نے بے شمار دفعہ سن رکھا تھا۔ میرے پاس موجود کتاب

Read more