خواتین کے بین الاقوامی دن پر ہمارا پیغام۔ ان کے نام

خواتین ہماری آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہیں، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں انہیں مردوں کے مقابلے میں ایک چوتھائی حقوق بھی حاصل نہیں۔ اے میری ہم عصر خاتون۔ مجھے اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ۔ اس معاشرے میں تمہاری آواز کو دبایا اور تمہارے خوابوں کو بے جا پابندیوں کی زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے۔ تمہاری صلاحیتوں کو ”عورت“ ہونے کی پاداش میں محدود کر دیا جاتا ہے۔ کبھی تمہیں روٹی گول نہ بنانے

Read more

کھلی آنکھ تو ہر طرف خسارہ ہی خسارہ تھا

امریکہ کے تلخ دورے کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی یورپی ملکوں کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے جب برطانیہ پہنچے تو برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے گلے لگا کر ان کا شان دار استقبال کیا۔ انہوں نے یورپ کی سلامتی کے لیے یوکرین کی حمایت کو انتہائی ضروری قرار دیا۔ کیئر سٹارمر نے یوکرین کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے اسے 2.6 ارب ڈالر کا قرض دینے کا اعلان کیا۔ یوکرینی صدر نے کنگ چارلس

Read more

رمضان المبارک کے مشہور پکوان: ایک کھٹی میٹھی تحریر

رمضان المبارک کے مہینے میں اگر مشہور پکوانوں کی بات نہ کی جائے یا ان پر ایک دلچسپ تحریر نہ لکھی جائے تو یہ ان پکوانوں کے ساتھ نا انصافی ہے اور میں چونکہ شعبہ انصاف سے منسلک ہوں تو میں یہ زیادتی نہیں کر سکتی۔ میں نے ماہ مقدس میں کچھ پکوانوں کی درجہ بندی ان کی مقبولیت کے حساب سے کی ہے۔ پکوڑے عوام میں مقبولیت کے حساب سے پہلے نمبر پر ہیں۔ رمضان میں دسترخوان پر اور

Read more

نسیم حجازی کے ہیروز اور آج کے زیروز

ہمارا ماننا ہے کہ اگر آپ نے زندگی میں کبھی نسیم حجازی کے ناول نہیں پڑھے، تو سمجھیں کہ تاریخ، رومانس، اور فزکس کے قوانین سے مکمل ناآشنا ہیں۔ آج کی نسل جو ”ارطغرل“ دیکھ کر اپنے اجداد کے ماضی کے کارناموں پر حیرت زدہ ہے، اگر کبھی نسیم حجازی کے ناول پڑھ لیتی، ان کے ہیروز کو اپنا آئیڈیل بنا لیتی تو یقین مانیں، یہ بستر پر لیٹے لیٹے دشمن کے کئی قلعے فتح کر چکی ہوتی اور ان

Read more

القمونیہ کا باغی

القُمونیہ ایک ایسا دیس تھا جہاں صدیوں سے ذہنوں پر تالے لگا دیے گئے تھے۔ یہ وہ سرزمین تھی جہاں سوچنا جرم تھا، سوال اٹھانا بغاوت تھی، اور حقیقت کی تلاش گستاخی سمجھی جاتی تھی۔ یہاں حکمرانی اُن لوگوں کی تھی جو علم کو محدود کرنے، آزادی کو کچلنے اور سوچنے والوں کو خاموش کرنے میں مہارت رکھتے تھے۔ یہ لوگ اپنے آپ کو دانشمند کہتے، لیکن ان کی دانش صرف پرانے، رٹے رٹائے عقائد کو دہرانے تک محدود تھی۔

Read more

کوزے بچ دریا

ضرب المثل اور محاورہ کسی بھی زبان کی تکمیل کے لیے لازم تصور کیے جاتے ہیں جو گفتگو، تقریر یا تحریر کو موثر اور مختصر بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جہاں کسی بات کی وضاحت و صراحت کے لیے کئی ایک جملوں کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے وہاں ایک ضرب المثل یا محاورہ کافی سمجھا جاتا ہے اور بات کا مفہوم بھی واضح ہو جاتا ہے۔ دراصل ضرب المثل یا محاورہ انسانی زندگی میں بار بار

Read more

ٹرمپ سادہ دِکھتا ہے مگر بھولا ہرگز نہیں

عمر بڑھنے کے ساتھ ذہن کو پیکا کے قانون نے بھی مفلوج بنا رکھا ہے۔ ’’صحافت‘‘ کے قابل رہ گیا ہوتا تو اس خبر کاعمر رفتہ کی لگن کے ساتھ پیچھا کرتا کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے کینیڈا جیسے ہمسائے اور اتحادی کو بھی ناراض کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو 397 ملین ڈالر کی خطیر رقم دینے کا فیصلہ کیوں کیا۔ مذکورہ فیصلہ گزرے ماہ کی 25 تاریخ کو ہمارے سامنے آیا۔ مقصد اس فیصلے کا پاکستان

Read more

امید پرسش غم کس سے کیجیے ناصر

اداسی، تنہائی، یاسیت اور رات کا شاعر ناصر کاظمی اپنے کلام سے اردو ادب کا دامن بھر گیا۔ کسی بھی شاعر یا ادیب کے کلام میں اس کے عہد میں ہونے والی سرگرمیاں بھی تخلیق میں اپنی جھلک دکھاتی ہیں۔ تخلیق کار جس ماحول میں پرورش پاتا ہے اور جو کچھ اس کے گرد و نواح میں وقوع پذیر ہوتا ہے وہ نہ صرف اس کی شخصیت بلکہ اس کے کلام پر بھی شدت سے اثر انداز ہوتا ہے۔ جن

Read more

اسرار الحق مجاز: ادبی اہمیت

  مجازؔ کی انقلابی اور رومانی نظموں اور غزلوں پر گفتگو کے بعد یہ سوال پھر بھی باقی رہتا ہے کہ مجاز کی ادبی اہمیت کیا ہے۔ بالخصوص آج کے سیاق میں، کیا مجاز صرف عہدِ گزشتہ کے شاعر ہیں؟ یا شعری مزاج میں تبدیلی کے بعد آج وہ صرف ادبی تاریخ کا ایک ورق ہیں۔ جس کے بارے میں منظر سلیم نے لکھا ہے : ”یہ نغمے تیزی سے بدلتے ہوئے شعری مزاج کے ساتھ ساتھ پرانے ہوتے جا

Read more

امریکہ میں عوام کی حکومت یا پیسے کی؟

سرمایہ دارانہ نظام کو جمہوریت کا لبادہ اس خوبصورتی سے اوڑھایا جا چکا ہے کہ اب ان میں تمیز کرنا مشکل ہو چکا ہے۔ امریکہ کو بہترین جمہوریت کے طور پر بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔ عوامی راج کی مثالیں امریکہ سے شروع ہو کر برطانیہ پر ختم کی جاتی ہیں۔ کیا امریکہ میں واقعی حق حکمرانی عوام کے پاس ہے؟ کیا امریکہ میں جمہوریت حقیقی معنوں میں رائج ہے؟ یا پھر امریکہ میں بھی ”پیسہ پھینک تماشا دیکھ“

Read more

قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار (2)

’زمیندار‘ اور ’انقلاب‘ میں افتراق نے اماکن مقدسہ پر پنجاب کے مسلمانوں میں ہیجان سے جنم لیا. اگست 1925 میں خبر آئی کہ عبدالوہاب کے پیروکاروں نے اسلام کی مقدس ترین ہستیوں کے مزارات کو سخت نقصان پہنچایا ہے. اس پر خلافت کمیٹی نے ایک وفد حجاز بھیجنے کا فیصلہ کیا. مولانا محمد عرفان, مولانا ظفر علی خان اور شعیب قریشی اکتوبر 1925 میں حجاز روانہ ہوئے. یہ وفد سلطان ابن سعود کو قائل کرنے میں ناکام رہا تاہم ابن

Read more

عاشقانِ عمران کی ٹرمپ سے عبث توقعات

خود کو تھکانے اور آپ کو اْکتا دینے کی حد تک بارہا اس کالم کے ذریعے امریکہ میں مقیم عاشقان عمران کو نہایت خلوص اور عاجزی سے سمجھاتا رہا ہوں کہ ریاستوں کے دیگر ریاستوں کے ساتھ تعلقات طویل المدت مفادات پر مبنی ہوتے ہیں اور پاکستانی ریاست 1950ء کی دہائی سے امریکی ریاست کی اتحادی ہونے کی حد تک ’’دوست‘‘ بن چکی ہے۔ پاکستان میں جمہوری نظام کو مضبوط ومستحکم بنانا ان دو ممالک کے مابین دوستی کا اصل

Read more

فطرتِ انسانی کی ثنویت اور ابن خلدون

انسانی فطرت دو رخوں پر مشتمل ہے۔ خیر و شر، روشنی و تاریکی، بھلائی و برائی۔ کوئی مکمل طور پر نیک نہیں اور نہ ہی مکمل طور پر بد۔ ہر فرد میں اچھائی اور برائی کا امتزاج پایا جاتا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ بعض میں اچھائی غالب ہوتی ہے اور بعض میں برائی۔ جو لوگ اچھے سمجھے جاتے ہیں، وہ اپنی برائیوں کو قابو میں رکھتے ہیں، جبکہ برے افراد اپنی منفی صفات پر قابو پانے میں ناکام

Read more

”ا وبنٹو ا وبنٹو“ میں اس لیے ہوں کہ ہم سب ہیں!

کہتے ہیں کہ ایک قدیم افریقی قبائل کے بچوں کو ایک پیشکش کی گئی کہ انعام کے طور پر درخت کے تنے کے قریب ایک پھلوں کی ٹوکری رکھ دی گئی اور کہا گیا کہ درخت تک پہنچنے وا لا پہلا بچہ پھلوں کی یہ ٹوکری جیت لے جائے گا جب انہیں اسٹارٹ کا سگنل دیا گیا تو وہ ایک ساتھ مل کر درخت کی جانب چلتے رہے جب تک وہ درخت تک نہ پہنچے کوئی کسی سے آگے نہ

Read more

ایک بیان سے ملک کی تقدیر نہیں بدلے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار صدر بننے کے بعد کانگرس سے پہلے خطاب میں پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس بیان پر اسلام آباد میں خوشی محسوس کی جا رہی ہے۔ سرکاری طور سے اسے ایک بڑی سفارتی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ ٹرمپ نے پاکستان کی تعریف 26 اگست 2021 کو کابل ائرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے کے ماسٹر مائنڈ شریف اللہ کی گرفتاری اور اسے امریکہ کے حوالے کرنے پر کی

Read more

انسانی حقوق کا ارتقا اور تصور

اگر آپ انسانی حقوق کی آغاز و ارتقا اور جدید عالمی نظام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو توصیف احمد خان اور عرفان عزیز کی تحقیقی کتاب ”انسانی حقوق کا ارتقا اور تصور“ ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہ ایک بہت ہے محنت سے لکھی گئی کتاب ہے جس پر مصنفین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنی چاہیے۔ بائیں بازو کے ایک اہم اور معتبر نام سہیل سانگی اور جسٹس فہیم احمد صدیقی کے ابواب بھی اس کتاب

Read more

شام سے چین تک بننے والی عسکری ٹریل

کردوں سے میری پہلی تعارف دوبایزید (Doğubayazıt) میں ہوئی، جب میں ان کے شہر میں، انقرہ کے لئے جانے والی گاڑی کے انتظار میں، ایک رات ٹھہرا ہوا تھا۔ دوبایزید کردوں کا گڑھ، ترکی کا مشرق میں ایران کے ساتھ سرحدی شہر ہے، جو برف پوش چوٹیوں والے کوہ آرارات کے دامن میں واقع ہے۔ اور دوسری ملاقات پشاور اسلام آباد موٹر وے کی تعمیر کے دوران اس دوران ہوتی رہی، جب میں موٹر وے کو تعمیر کرنے والی ترک

Read more

بے عزتی زلنسکی کی ہوئی یا ٹرمپ کی؟

کیمروں کے سامنے بٹھا کر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے نائب صدر کی معاونت سے یوکرین کے صدر زلنسکی کی جو بے عزتی کی ہے وہ دنیا بھر میں زیر بحث ہے۔ اس حوالے سے میرے بھی کچھ ’’دانشورانہ‘‘ خیالات ہیں۔ ان کے تمام تر پہلوئوں کے اظہار کے لئے مگر ایک کالم کافی نہیں۔ کلیدی نکتہ جس پر لوگوں نے توجہ نہیں دی میری دانست میں زلنسکی کی نہیں بلکہ بائیڈن کی بے عزتی تھی۔ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب

Read more

قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار

دستور ریاست کا ضابطہ بندوبست ہے۔ دستور میں تین آئینی ادارے ہیں۔ عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل مقننہ جو قانون سازی بھی کرتی ہے اور کثرت رائے سے دوسرا آئینی ادارہ یعنی حکومت تشکیل دیتی ہے۔ تیسرا آئینی ادارہ عدلیہ ہے۔ حکومت اپنی ماتحت مستقل انتظامیہ کی مدد سے اپنے احکامات پر عمل درآمد کراتی ہے۔ گویا دستور کے مطابق ریاست تین آزاد لیکن باہم جوابدہ اداروں سے تشکیل پاتی ہے۔ ریاست ایک عمرانی معاہدہ ہے جو ملک کی

Read more

آسماں در آسماں

ہجرت فقط ایک جغرافیائی تبدیلی نہیں بلکہ تاریخ کے گلے کا کانٹا ہے، جس کی چبھن صدیوں بعد بھی محسوس ہوتی ہے۔ یہ ایک ایسا اضطراب ہے جو دلوں میں بسنے والوں کو بے گھری کے کرب میں مبتلا کر دیتا ہے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب آسماں در آسماں بھی اس زخم کی باز گشت ہے جو ہجرت کی ہولناکیوں اور ہجر کی تلخیوں کو لفظوں میں قید کرتی ہے۔ یہ صرف ایک داستان نہیں بلکہ ان چراغوں کی

Read more

عورت کی آزادی: برابری کی بنیاد پر ایک بہتر سماج کی تعمیر

دنیا کے ہر ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد برابری پر رکھی جاتی ہے، جہاں مرد اور عورت دونوں کو مساوی حقوق حاصل ہوتے ہیں۔ مگر ہمارے ہاں عورت کی آزادی ہمیشہ ایک متنازعہ موضوع بنا رہا ہے۔ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ عورت اپنے فرائض سے آزاد ہونا چاہتی ہے، بلکہ وہ ان ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اپنے بنیادی انسانی حقوق کی بھی حقدار ہے۔ ہر سال عورت مارچ کے موقع پر یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ

Read more

عمران خان، زیلنسکی، قرۃ العین حیدر اور مریم نواز

چند ماہ قبل میرے ایک کزن کے بیٹے کی شادی تھی جو گاؤں میں رہتے ہیں۔ سرائیکی بیلٹ میں گاؤں میں ہونے والی شادی کے لیے اردگرد کے گاؤں کے لوگ بھی کہتے ہیں ”سائیں! وسیب دی شادی اے ونجناں تاں پوسی“ (اپنے علاقہ کی شادی ہے جانا تو پڑے گا) ۔ اس شادی میں بھی مہمانوں کی زیادہ تعداد کا تعلق مختلف گاؤں اور دیہات سے تھا اس لیے میرا خیال تھا کہ ولیمہ کا انتظام گاؤں میں ہی

Read more

رئیل اسٹیٹ میں نقصان نہیں، موقع ہوتا ہے۔ بائنگ ٹائم یا سیلنگ ٹائم

  یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کبھی نیچے چلی جاتی ہے یا اس میں نقصان ہوتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ رئیل اسٹیٹ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، بلکہ یا تو یہ خریدنے کا وقت ہوتا ہے یا فروخت کرنے کا۔ جو لوگ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں، وہ مارکیٹ میں ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں۔ سرمایہ کاری کے شعبے میں ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ ”مندی میں خریدیں اور تیزی میں بیچیں“ اور

Read more

تشدد کی نئی لہر کا محرک کون ہے؟

پچھلے 45 سال سے دو بڑی افغان جنگوں کے دوران جہادی کارکنوں کے سرچشمہ کی حیثیت رکھنے والے دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خودکش دھماکہ میں ممتاز عالم دین مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد کی شہادت بڑی پالیسی شفٹ کا شاخسانہ دکھائی دیتی ہے۔ چار دہائیوں پہ محیط عالمی طاقتوں کی ”گریٹ گیم وار فیئر“ کے دوران مدرسہ حقانیہ ہمارے نیشنل سیکورٹی بیانیہ کا نقاب ابہام ہونے کی وجہ سے خاصی اہمیت کا حامل رہا چنانچہ جامعہ حقانیہ تک خود

Read more

جرنلزم اور جرنلسٹ

ہماری نسل کے وہ صحافی جنہوں نے پرنٹ میڈیا کے عروج کے زمانے میں اس پیشے کو اپنایا اور میڈیا پر پابندیوں کے خلاف تحریکیں چلائیں، اب پرنٹ میڈیا کا زوال اور ڈیجیٹل انقلاب برپا ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ وقت کا پہیہ ہمیشہ آگے ہی چلتا ہے اور تبدیلی کا عمل ناگزیر ہے لیکن نئی نسل کو اپنے زمانے کی کہانیاں سنانا اور زندگی کے سفر میں ان کی رہنمائی کرنا بھی ضروری ہے۔ مقبول خان ہم سے کچھ

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کا ادبی ذوق

پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) ادیب بھی تھے اور چوٹی کے سائنسدان بھی۔ ادیب پہلے تھے سائنسدان بعد میں بنے۔ ادب ان کے ڈی این اے میں تھا جس کو پروان ان کے مشفق والد اور بے لوث اساتذہ کی تربیت نے چڑھایا تھا۔ ایک اخباری نمائندے نے ان سے سوال کیا عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ سائنسدان خشک مزاج لوگ ہوتے ہیں؟ اس کے جواب ڈاکٹر سلام نے کہا یہ

Read more

ایک باغی اور انقلابی شاعر کی یاد میں

برصغیر میں بے شمار باغی شاعر پیدا ہوئے۔ ان بڑے شاعروں میں ایک بڑا نام جوش ملیح آبادی کا بھی ہے۔ جوش وہ باغی شاعر تھا، جس نے اردو شاعری کی نئی تعریف متعین کی۔ اسی طرح اردو شاعری نے بہت سے قابل ذکر شاعروں کا عروج دیکھا ہے، جن میں سے ہر ایک نے اپنے وسیع ادبی منظر نامے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ان میں سے جوش ملیح آبادی ایک انقلابی قوت کے طور پر الگ کھڑے ہیں،

Read more

جیل بیتی۔ 3

”غبارِ خاطر“ اور ”محاسنِ کلامِ غالب“ پہ کیے گئے کچھ شوخ تبصروں کے حوالے سے یاد آیا کہ ڈگر سے ہٹ کے کہی گئی بات کتنی بھی دل کو لبھانے والی کیوں نہ ہو، کم ہی سراہی جاتی ہے۔ جیسے عبدالحمید عدم کا یہ کہنا کہ غالب وہ شاعر ہیں جن کے دیوان کا پہلا ہی شعر مہمل ہے۔ اس کی جو تشریح انہوں نے خود کر رکھی ہے وہ بھی تحقیق سے کھری ثابت نہیں ہوتی۔ ایران کی تاریخ

Read more

شعر العجم: فارسی شاعری کی غیر معمولی تاریخ

اگرچہ موازنہ انیس و دبیر کو شبلی نعمانی کا بہترین تنقیدی کارنامہ قرار دیا جاتا ہے، اس کے باوجود موازنہ کو کبھی کبھی شبلی کا انیس کی جانب واضح جھکاؤ ہونے کی وجہ سے جانب دار بھی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس کے برعکس جس گہرائی اور باریک نظری سے شبلی نے شعر العجم میں فارسی شاعری کا جائزہ لیا ہے وہ ناقابلِ موازنہ ہے۔ اسی لیے یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ شعر العجم شبلی کا بہترین ادبی کارنامہ

Read more

پرنسس آف ہوپ کا سفر

مصنف: فیانہ فرنام اور کامران عباس کراچی کی ہلچل سے نکل کر ہم اپنے بچوں کے ساتھ بلوچستان کے پرسکون سفر کی طرف روانہ ہوئے۔ ہماری آخری منزل پرنسس آف ہوپ تھی مگر راستے میں کئی حسین مقامات نے ہمیں اپنی طرف کھینچا۔ سب سے پہلے ہم کنڈ ملیر پہنچے جو اپنی شفاف نیلی موجوں اور سنہری ریت کی وجہ سے ایک جنت نظیر ساحل ہے۔ سمندر کے کنارے بیٹھ کر ہم نے لہروں کو آتے جاتے دیکھا اور ٹھنڈی

Read more

افغان باقی، کوہسار باقی

انسانی تاریخ میں ارتقا کا ہر مرحلہ ایک غالب خیال سے تشکیل پاتا ہے۔ 18 ویں صدی روشن خیالی سے عبارت تھی۔ 19 ویں صدی صنعتی انقلاب، نوآبادیاتی نظام اور سرمایہ داری کے خلاف ردعمل کا دور تھا۔ بیسویں صدی شروع ہوئی تو دنیا میں ایک بھی ایسا ملک نہیں تھا جسے آج کے بین الاقوامی معیارات کے مطابق جمہوری کہا جا سکے۔ آج دو سو آزاد ممالک میں قریب دس فیصد ممالک میں مکمل جمہوری بندوبست قائم ہو چکا

Read more

ہو سکے تو میرا ایک کام کرو، کوئی تو شاہراہ میرے نام کرو

خیر ہم نے بھی قسم اٹھا رکھی ہے کہ بندے کے بچے نہیں بنیں گے، ایک دوسرے کو تُن کے رکھو، برسوں سے ایک ہی روایت چلتی آ رہی ہے اور ذرا بھی اس روایت میں فرق نہیں پڑا اور کیوں پڑے جب ہم یہ چاہتے ہی نہیں کہ فرق پڑے، آپ نے دیکھا ہو گا کہ تازہ بہ تازہ سڑک تعمیر ہوئی خواہ وہ گلی محلے کی ہو یا پھر مین شاہراہ اس کی افتتاحی تقریب کے فوری بعد

Read more

آؤ محُبت کریں!

تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو محبت اور شادی کا تصور ہر زمانے اور معاشرے میں بدلتا رہا ہے۔ قدیم معاشروں میں شادی عمومی طور پر ایک سماجی معاہدہ تھا جس کا مقصد خاندان کی بقا اور معاشی استحکام ہوتا تھا۔ رومانوی محبت کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی تھی بلکہ رشتوں میں فرض، ذمہ داری اور خاندانی روایات کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ قرونِ وسطیٰ اور روایتی معاشروں کی لوک کہانیوں میں عشق ضرور ملتا ہے (ہیراں جھا اور

Read more

فلسفے کے راز۔ پہلی قسط۔ ول ڈورانٹ

ول ڈورانٹ نے بیسویں صدی میں فلسفے کے ثقیل اور دشوار علم کو ساری دنیا کے عوام میں اسی طرح مقبول بنایا جس طرح سٹیون ہاکنگ اور کارل ساگن نے سائنس کے پیچیدہ علم کو عام فہم زبان میں عوام تک پہنچایا۔ میں نے جب ول ڈورانٹ کی سوانح کے بارے میں تحقیق کی تو مجھے پتہ چلا کہ وہ 1885 میں میساچیوسڑس امریکہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والدین کا تعلق کینیڈا کے کیتھولک فرنچ خاندانوں سے تھا

Read more

کھلاڑی پلٹ کر پوچھ لیں تو کیا جواب ہو گا؟

چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور ہندوستان سے شکست اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تذلیل اور تضحیک کا خوفناک سلسلہ شروع ہو گیا۔ الیکٹرانک چینلز کے پروگراموں میں کھلاڑیوں پر بے رحمانہ لعن طعن کی جا رہی ہے۔ پرنٹ میڈیا نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رکھا ہے اور بے قابو سوشل میڈیا پر کھلاڑیوں کو ایسی فحش گالیاں تک دی جاتی ہیں جنہیں ضبط تحریر میں لانا ممکن نہیں۔ اس رد

Read more

ڈیٹرائیٹ سے کراچی کا سفر اور چار ہم سفر

آج رات آٹھ بجے شب میری ڈئیٹرائٹ، مشی گن سے پاکستان روانگی کا دن ہے۔ جہاں مقصد کچھ ماہ کے لیے کراچی ملیر کے کوہی گوٹھ ہسپتال میں بطور تھرپسٹ والینٹیر کرنے کاہے۔ ایک خواب جو میری کل وقتی ملازمت کے ساتھ اب تک ممکن نہ ہوسکا تھا۔ ڈیٹرائیٹ ائر پورٹ پہ سامان چیک ان کے بعد میں اپنے ہینڈ کیری کے ساتھ مسافروں کے لاؤنج میں پہنچتی ہوں۔ سیل فون ہاتھ میں ہے جسے چارج کرنے کے لیے میں

Read more

صورتِ حال: سیاست کا امرت دھارا

  امرت دھارا اُس محلول کو کہا جاتا ہے جس میں ہر مرض کی شفا اور ہر اُلجھے ہوئے مسئلے کا حل موجود ہو۔ ہماری قوم کو اِس وقت ایسے محلول کی اشد ضرورت ہے، کیونکہ سیاسی کشیدگی نے سانس لینا دوبھر کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں وزیرِ اعظم جناب شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کی جسے قائدِ حزبِ اختلاف نے بڑی رعونت سے ٹھکرا دِیا۔ غالباً اِس کا ایک سبب ماضی کے واقعات

Read more

مولانا ابوالکلام آزاد: بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

متوسّط قامت، اکہرا بدن، گورا رنگ، کتابی چہرہ، سفید چھوٹی داڑھی، شاہیں نظر، متحرّک اور روشن آنکھیں، آواز بلند و پُر جلال، مزاج میں تمکنت و وقار، خلقتاً خلوت پسند و گوشہ نشیں، طبیعت باغ و بہار، زہد و استغنا اور صبرِ جمیل کا مجسّمہ، خوش رو و خوش پوشاک، مشرقی شرفا کا لباس زیبِ تن کیے ہوئے، سر پے اونچی کالی ٹوپی، غیرت و خودداری، زبان و بیان کے دھنی، متحدہ ہندوستان میں ان سے بڑا کوئی گفتگو طراز

Read more

جنگ یوکرائن کا اونٹ

روس یوکرائن جنگ کو شروع ہوئے تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس جنگ کی تیسری برسی کے موقع کی خاص بات یہ کہ امریکہ سے چہچہانے والی امن کی فاختہ یعنی جناب ٹرمپ کو بھی اقدار سنبھالے ایک مہینہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ یاد رہے کہ جناب ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم کے دوران بارہا جاری جنگیں خاص طور پر اسرائیل فلسطین اور روس یوکرائن کی جنگوں کو بند کروانے کی خواہش کا اعادہ کیا تھا۔ ان

Read more

شعیب منصور، میڈیا انڈسٹری کا چمکتا دمکتا آفتاب

  پاکستان ٹیلی وژن اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی تاریخ میں اگر کسی شخصیت کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے تو وہ میری نظر میں بلاشبہ شعیب منصور ہی ہوں گے۔ شعیب صاحب ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں جو بیک وقت ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنف، نغمہ نگار اور موسیقار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک منفرد تخلیقی ذہن کے مالک بھی ہیں۔ شعیب منصور صاحب وہ نام ہے جس نے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کو ایک نئی پہچان دی۔ 1980 کی

Read more

ہاکی سے کرکٹ تک

اپنے آس پاس سب ’’نارمل‘‘ بچوں کی طرح ہم بھی کرکٹ کھیلا کرتے تھے، جون جولائی کی تپتی دوپہروں میں، دسمبر کی منجمد شاموں میں، اسکول میں، گلی محلے میں، ویہڑے میں، جہاں دائو لگ جاتا ہم شروع ہو جاتے، ٹیپ بال ابھی ایجاد نہیں ہوئی تھی اور گلی کی کرکٹ بھی سرخ گیند سے کھیلی جاتی تھی، پیڈز، گلوز کی عدم موجودگی میں چوٹ لگنا معمول کی بات سمجھی جاتی تھی، انگلی پر گیند لگی تو ناخن نیلا ہو

Read more

علماء کی بستی۔ نگرام

تقسیم ہند سے پہلے ہندوستان میں دینی تعلیم کے لیے دو مدرسے یا مکتبہ فکر School of Thought مشہور تھے جنہیں عرف عام میں دیوبندی اور بریلوی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دارالعلوم دیوبند یوپی کے شہر سہارنپور میں اٹھارہویں صدی کے آخر میں مولانا قاسم نانوتوی نے قائم کیا۔ اس مدرسے سے بڑے بڑے نامور عالم دین فارغ التحصیل ہو کر نکلے جنہوں نے برصغیر میں دینی تعلیم اور تبلیغ کی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ یہاں سے

Read more

نسوانیت کا نُور، مردانگی کا سایہ: ایک علمی و فکری جائزہ

انسانی تاریخ، معاشرتی ارتقاء اور نفسیاتی ساخت کا مطالعہ ہمیں ایک دلچسپ مگر پیچیدہ سوال کی جانب متوجہ کرتا ہے۔ کیا مرد اور عورت کی فطرت میں کوئی بنیادی، عمومی فرق موجود ہے؟ یہ سوال محض تجسس کا نہیں، بلکہ انسانی تعلقات، سماجی تنظیم اور خود شناسی کی گہرائیوں کو سمجھنے کی کنجی ہے۔ اگرچہ ہر فرد اپنی ذات میں انوکھا اور منفرد ہے، اور کسی بھی جنس کو یکسر اچھے یا برے کے خانوں میں تقسیم کرنا درست نہیں،

Read more

پاک بھارت اردو ادب

اردو ادب برصغیر کی مشترکہ تہذیب، تاریخ، اور ثقافت کا اہم ترین حصہ ہے۔ تقسیم ہند کے بعد اردو ادب کو دو الگ جغرافیائی اور نظریاتی اکائیوں پاکستان اور بھارت میں تقسیم ہو گیا۔ دونوں ممالک میں اردو ادب نے منفرد انداز میں ترقی کی لیکن یہ ایک دوسرے سے جڑے رہنے کے گہرے اثرات بھی رکھتا ہے۔ پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیا کے دو اہم ممالک ہیں جن کی تاریخی، ثقافتی، جغرافیائی اور سیاسی حیثیت نمایاں ہے۔ دونوں ممالک

Read more

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ اور اس کے مضر اثرات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب دوسری مدت صدارت کے لیے انتخابات جیتا تھا، اسی وقت اہل فکر و نظر نے کچھ خدشات کا اظہار کیا تھا۔ اس نے اپنی پہلی مدت صدارت میں، جو فیصلے لیے تھے، ان سے نہ صرف عالمی برادری کے سنجیدہ لوگ؛ بلکہ امریکی شہری بھی ناراض تھے۔ اس کی حالیہ فتح کے بعد ، جن حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا تھا، ان میں سر فہرست ”فلسطین کا مسئلہ“ تھا۔ مسٹر ٹرمپ

Read more

دسواں لائل پور پنجابی سلیکھ میلہ 2025

پنجابی ادب ک تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کا آغاز فرید الدین گنج شکر کی شاعری سے ہوتا ہے۔ بعد ازاں بلھے شاہ، شاہ حسین، سلطان باہو، ہاشم شاہ، خواجہ فرید، وارث شاہ، میاں محمد بخش اور پیر مہر علی جیسے بزرگان نے اس کو ادبی معراج عطا کی۔ دمودر، پیلو، گرو نانک، موہن سنگھ، امرتا پریتم، شریف کنجاہی، شو کمار، استاد دامن، منیر نیازی، منو بھائی اور احمد راہی جیسے شعرا نے اس کی آبیاری کر کے،

Read more

نزہت تائی

نہ فیصل کا قتل ہوتا، نہ بیٹے کے جنازے پر تائے میاں نزہت تائی پر غصہ ہوتے، نہ نزہت تائی سفید سپاٹ چہرے، خالی خشک آنکھیں لیے بھولے بھولے انداز میں انہیں تکتیں، نہ ان کا یہ چہرہ میرے حافظے کی البم پر چپکتا اور نہ میں نزہت تائی پر کچھ لکھتی۔ کاش! اے کاش کہ یہ سب کچھ نہ ہوا ہوتا اور اس کے لیے ضروری تھا کہ بہت کچھ ویسا نہ ہوتا جیسا کہ تھا۔ یہ موت کا

Read more

ڈاکٹر مہدی بہاراں پہ خاک ڈال گئے

23 فروری 2022 کی دوپہر عین اس گھڑی جب اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان میں اظہار کی آزادی پر تازہ ترین ریاستی حملے پیکا (PECA) کے سیکشن 20 پر عمل درآمد روک رہی تھی، لاہور کی ایک نواحی بستی میں صحافت کی آزادی کے ایک بہادر سپاہی ڈاکٹر مہدی حسن نیند کے عالم میں بغیر آہٹ کیے ابدی نیند کی وادی میں اتر گئے۔ ٹھیک ساٹھ برس پہلے 24 سالہ مہدی حسن ایوب آمریت کے خلاف ایک مضمون لکھنے کی

Read more

آسماں در آسماں : ایک تہذیبی دستاویز

آسماں در آسماں، ان بچھڑے ہوئے فنکاروں کی کہانی ہے، جن کے اندر ہجرت کا ناسٹلجیا ایک دھڑکتے ہوئے دکھ کی طرح ہمیشہ زندہ رہا۔ وہ کہیں بھی چلے گئے، کسی بھی نئی سرزمین کے باسی بن گئے، مگر ان کا ماضی، ان کے دریاؤں، پہاڑوں، میدانوں، گلیوں، گھروں اور صحنوں کی یادیں ان کی تخلیقات میں سانس لیتی رہیں۔ آسماں در آسماں پڑھتے ہوئے قاری صرف ایک کتاب کا مطالعہ نہیں کرتا، بلکہ وہ ہجرت کی ان سنسان گلیوں

Read more

میمنتو موری۔ ۔ ۔

یہ بات 1066 عیسوی کے انگلستان کی ہے اور کسی بھی سن کے کسی بھی استھان سے اس کا تعلق محض اتفاقی ہے۔ بادشاہ کا انتقال ہوا تو تخت کے چار دعویدار تھے۔ دو مقامی اور دو بیرون ملک۔ مقامی دعویدار، ہمیشہ کی طرح بادشاہ کے رشتے دار تھے۔ ایک بھتیجا اور دوسرا، ملکہ کا بھائی۔ فیصلہ، مقتدرہ کی مجلس نے کرنا تھا سو انہوں نے اس وقت کے رواج مطابق، بیگم کے خانوادے کو بھائی کے خاندان پہ فوقیت

Read more

بنگلہ دیش میں چند دن ۔ قسط۔ 3

تحریر ڈاکٹر شیرشاہ سید: ترجمہ گوہر تاج پیر 8 دسمبر 2024 ء پیر کی صبح 7 بجے میری ملاقات سونار گاؤں ہوٹل میں بریجٹ سے طے پائی۔ جو UNFPA کے ساتھ تکنیکی ماہر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ اور فیسٹولا پروجیکٹ کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ جہانگیر نے مجھے صبح چھ بجکر پندرہ منٹ پہ اٹھایا اور ہم چھ بجکر پینتالیس منٹ پہ سونار گاؤں پہنچ گئے تھے۔ ہم نے بدھ کے روز فسٹولا

Read more

آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت

استنبول میں میرا ہوٹل شہر کے مرکزی علاقے فتیح میں واقع تھا۔ ائرپورٹ سے ہوٹل تک کا سفر تقریباً ایک گھنٹے کا تھا جس میں برق رفتار موٹروے، عام سڑکیں اور گنجان آبادی اور بازار تھے۔ اس دوران ہم بحیرہ فاسفورس کے اوپر بنے طویل پل پر سے گزرے اور پھر ایک بلند فصیل کے اندر بنے محرابی راستے سے گزرے۔ صدیوں پرانی سرخ اینٹوں سے بنی یہ دیوار حدّ نظر تک چلی جاتی ہے۔ میرے ہوٹل سے یہ صرف

Read more

شادمانی ہو شادمانی

حکیم مرزا صاحب نے اپنے پانچ بچوں کی شادی کا دن طے کیا تو چھوٹے بیٹے پپو کو بھی اسی میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس کھوج کا آغاز یوں ہوا کہ قبلہ کے پانچ بچوں کی شادی پہلے ہی فروری میں مقصود تھی۔ سو خرچ بچاؤ ملک بناؤ پروگرام کے تحت چھٹے بچے کو بھی اسی اجتماعی قربانی کے فیسٹول میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلے پہل ایک خاتون پسند کی گئیں۔ عجلت میں عمر

Read more

 درخت لگاؤں یا درخت بچاؤں؟

بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کی سرزمین ہمیشہ سے اپنے قدرتی حسن اور سرسبز جنگلات کی وجہ سے منفرد رہی ہے۔ جنگلات نہ صرف زمین کی زرخیزی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ موسمیاتی توازن، آبی وسائل کے تحفظ، اور آکسیجن کی فراہمی میں بھی بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے، گزشتہ چند دہائیوں سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے اور اس عمل نے ماحول کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ حیران کن امر یہ ہے کہ ایک

Read more

صفدر زیدی کا ناول ”بنت داہر“: تنقیدی جائزہ

فاتح قوموں کا نفسیاتی حربہ ہوتا ہے کہ وہ مفتوحہ قوم پہ غالب آنے کے بعد اسے اس کی تاریخی ہیئت سے کاٹ کر الگ کھڑا کر دیتی ہیں، جس کا سب سے پہلا اور گہرا وار علم و ادب پہ کیا جاتا ہے۔ تاریخ کا بغور جائزہ لیا جائے تو کتنے ہی عظیم کتب خانے، ودیا شالا اور پاٹھ شالائیں راکھ کا ڈھیر بنا کر مفتوحہ قوموں کو ناکارہ اور فضول بنا کر تاریخ کے کٹہرے میں کھڑا کر

Read more

مہاراجہ سورج مل جاٹ: تاریخ کا ایک دلچسپ کردار

مہاراجہ سورج مل جاٹ کی پہلی بڑی جنگ سورج مل نے اپنی پہلی بڑی لڑائی 1745 ء میں چانڈوس میں لڑی۔ اس لڑائی کا پس منظر یہ تھا کہ مغل بادشاہ محمد شاہ، علی گڑھ کے نواب فتح علی خان سے کسی بات پر ناراض ہو گیا تو اس نے اسے سزا دینے کے لیے ایک افغان سردار اسد خان کو بھیجا۔ فتح علی خان کو محسوس ہوا کہ وہ ایک چھوٹا جاگیردار ہے اس لیے اسے کسی کی مدد

Read more

پھانسی، ڈنڈے اور تھپڑ کی ثقافت

2018 ءکا برس تھا۔ سیاسی بندوبست کی کیفیت محمد حسن عسکری کی اس بڑھیا جیسی تھی جس نے کہا تھا۔ ’ارے بھائی، پاکستان کیا ہے۔ بس مسلمانوں نے اپنے رہنے کے لیے کچا گھر بنا لیا ہے‘ ۔ یہ بڑھیا اگر جیتی رہتی تو دیکھ لیتی کہ اس کچے گھر کے بیچ دیوار اٹھا کردو مکان بنے۔ ہمارے حصے میں تو اتنی دیواریں اٹھیں کہ شمار کرنا تو شاید مشکل ہو، جسے تحقیق مطلوب ہو وہ جی ٹی روڈ پر

Read more

چیف جسٹس کی ’سیاسی‘ ملاقاتیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت اور تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی سربراہی میں اپوزیشن کے وفود نے یکے بعد دیگرے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ بظاہر یہ ملاقاتیں عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے پر مشاورت اور تجاویز لینے کے لیے چیف جسٹس کی درخواست پر کی گئی ہیں۔ لیکن عدالت عظمیٰ کے سربراہ کی سیاسی لیڈروں سے ہونے والی ایسی ملاقاتوں کے ملکی سیاست اور معاملات پر اثرات کو نظر انداز نہیں

Read more

دَورِ حاضر کے "سامراج”۔

روایتی ہو یا سوشل میڈیا۔ ’’صحافت‘‘ کا بنیادی کام ہمارے ہاں ان دنوں محض چسکہ فروشی رہ گیا ہے۔ ٹی وی کے ’’کرنٹ افیئرز‘‘ کے لئے مختص پروگراموں پر توجہ ڈالیں تو وہ ایک ہی موضوع کے بارے میں فکر مند سنائی دیتے ہیں اور وہ موضوع ہے شیر افضل مروت صاحب کے تحریک انصاف کے چند سرکردہ رہ نمائوں سے اختلافات۔ مذکورہ اختلافات کے نت نئے پہلواجاگر کرتے ہوئے طے یہ کر نے کی بھی کوشش ہورہی ہے کہ

Read more

عاپ“ کی ڈرامائی شکست :کریدو نہ پھر زخم پوچھو نہ کچھ بھی”

دہلی بھارت کی اُن ریاستوں میں سے ایک ہے جس کی آبادی میں مڈل کلاس 65 سے 70 فیصد ہے۔ کم آمدنی والے یہ لوگ عام آدمی پارٹی کے ووٹرز ہیں۔ اس مرتبہ بھی انہوں نے عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیے۔ حالیہ الیکشن میں عام آدمی پارٹی اسمبلی کی 70 میں سے صرف 22 نشستیں حاصل کر سکی حالانکہ 2020 ء کے انتخابات میں اسے 62 نشستوں پر کامیابی ملی تھی۔ بی جے پی کے مقابل نصف

Read more

جیسا بوؤ گے ویسا کاٹو گے

آغا خان یا اسماعیلی فرقہ بنیادی طور پر مسلمانوں میں گروہ یا فرقہ بندی کی مسلمہ دلیل ہے۔ آپ سنی اور شیعہ علماء کو جزوقتی حالات یا مخصوص مقاصد کے دوران دیکھیں تو مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہتے ملیں گے کہ ہمارے بیچ میں 90 فیصد مشترکات ہیں جبکہ بعض کے مطابق 95 فیصد اور بعض 99 فیصد مشترکات پر پہنچ جاتے ہیں۔ اس بات کو یہیں رکھیں اور آگے بڑھیں۔ موجودہ وقت میں مسلمانوں کے 2 بڑے گروہ

Read more

ہمیں مدین ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہیں بنانا

ہمیں مدین ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نہیں بنانا، ہم نہیں چھوڑیں گے، ہم نہیں مانتے ایسی کسی بھی پروجیکٹ کو، کسی نے کوشش کی تو ہم بھر پور مزاحمت کریں گے۔ پیڈو شیڈو نامنظور کیوں؟ کیونکہ اس سے ہمارے علاقے لوگ روزگار کا ستیاناس ہو گا۔ کیسے؟ اس سے یہاں ماحول، معیشت، زراعت، سیاحت یہاں تک کہ سیاست تک پر بھی گہری چوٹ لگے گی لہذا بس ہمیں نہیں بنانا ایسے پروجیکٹ کو اور ہمارے ساتھ تو پہلے سے درال ہائیڈرو

Read more

خدائی خدمتگار تحریک اور باچا خان

میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں میں یونہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں میرا تعلق اس قبیل سے ہے جس کا انقلاب اور دلیل عدم تشدد اور خدائی خدمت گار تحریک ہے اور میرے لیے یہ باعث فخر ہے کہ میں وارث ہوں ہر اس نظریے اور تحریک کا جو دنیا کہ کسی بھی کونے میں ہر ظالم

Read more

پیش بینی ہزار نعمت ہے

مَیں کئی ماہ سے کھانسی میں مبتلا ہوں جو آپ کا پورا وُجود جھنجوڑ ڈالتی اور آپ کی صلاحیتِ کار کو بری طرح نچوڑ لیتی ہے۔ مَیں نے اپنی بیماری کا ذکر صرف چند قریبی رشتے داروں اور دَوستوں سے کیا ہے، کیونکہ بقول حالیؔ ؎ مصیبت کا اِک اِک سے احوال کہنا مصیبت سے ہے یہ مصیبت زیادہ مگر دنیا والے جینے نہیں دیتے۔ کہتے ہیں کہ تم پاکستان کے سینئر ترین صحافی ہو، حکومت کو تمہیں علاج کی

Read more

پاکستان کی تعمیر میں اقلیتی عورتوں کا کردار

پاکستان میں اقلیتی خواتین نے سماجی، مذہبی اور صنفی بنیادوں پر چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے سیاست، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، سماجی سرگرمی اور انسانی حقوق کی وکالت سمیت مختلف شعبوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ 1۔ سیاست میں کردار: اقلیتی خواتین پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں سرگرم رہی ہیں، مساوی حقوق اور نمائندگی کے لیے کوشاں ہیں۔ • جسٹس (ر) رانا بھگوان داس

Read more

نو گز کی قبر

آج کل اپنے منتخب کالمزکو کتابی شکل میں چھپوانے کے مراحل سے گزرا جا رہا ہے، کون سی تحریر شامل کی جائے اور کسے نظر انداز کر دیا جائے، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے، زبان اور املاء کے مسائل میں بھی رہبری کی طلب رہتی ہے، اور کالمز کی ترتیب کیا ہونی چاہیے، اگر زمانی اعتبار سے ہو تو جدید سے قدیم کی طرف مراجعت ہو یا اس کے برعکس، اور اس طرح کے درجنوں سوال درپیش رہتے ہیں۔

Read more

یو نو ٹل آئی نو ٹل (You No Tell I No Tell)

فروری 2024 ء میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اتحادی حکومت ایک سال کے اندر 34 فیصد کی سطح پر مہنگائی کو 5 فیصد سے نیچے تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اِس دوران سرکار کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ معاشی حالت خطرہ سے نکل جانے کی خبر تو ہم کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملی ہے۔ اِس سے قطع نظر کہ صوبہ خیبر

Read more

تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے بڑھتے واقعات

پاکستانی تعلیمی اداروں میں طلبہ بالخصوص طالبات کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے طلبہ، والدین، انتظامیہ اور پالیسی سازوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ملک بھر میں مختلف یونیورسٹیوں، کالجوں اور اسکولوں میں جنسی ہراسانی، دھونس اور دیگر بدانتظامی کی مسلسل سامنے آنے والی خبروں کے نتیجے میں طلبہ، خاص طور پر طالبات کی حفاظت اور فلاح و بہبود کے بارے میں سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ حیران کن امر یہ ہے کہ اس طرح

Read more

کیا جنریشن زی مذہب سے دور ہو رہی ہے؟

نسل Z، جو 1997 سے 2012 کے درمیان پیدا ہونے والی نسل ہے، پوری دنیا میں آج کے جدید دور کی سب سے زیادہ متحرک، آزاد خیال، اور سوالات کرنے والی نسل سمجھی جاتی ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں، جہاں مذہب ایک گہری سماجی جڑیں رکھتا ہے، اس نسل کی مذہب سے دوری ایک اہم بحث کا موضوع بن چکی ہے۔ پچھلے دنوں احمد جاوید صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی وہ بھی ہماری نسل کو لے کر بہت پریشان دکھائی

Read more

بلوچستان میں کتابیں پڑھنے کا رواج اور سیاسی تحریکیں

بلوچستان میں بڑھتا ہوا کتابیں پڑھنے کے رجحان کا سیاسی تحریکوں سے گہرا تعلق ہے۔ بلوچ قوم نے اپنی تاریخ، ثقافت، اور حقوق کے بارے میں جاننے کے لیے کتابوں کو ایک اہم ذریعہ سمجھا ہے۔ سیاسی طور پر مظلوم قوم ہونے کی وجہ سے، کتابوں نے انہیں اپنی شناخت اور سیاسی جدوجہد کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ بلوچی زبان اور روایات کو زندہ رکھنے کی کوششوں نے مقامی ادب کو فروغ دیا ہے۔ مصنفین اور شاعروں نے بلوچی

Read more

ٹرمپ سے پاکستان میں "خالص جمہوریت” بحال کرانے کی توقع؟

امریکہ میں کئی برسوں سے آباد خوش حال پاکستانیوں کی یہ امید جان کر حیرت ہوتی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر امریکہ ہوتے ہوئے دنیا کی واحد سپرطاقت کے دبائو سے ہمارے ملک میں ’’خالص جمہوریت‘‘ بحال کروائی جاسکتی ہے۔ بات اگرچہ اب بحالی جمہوریت تک ہی محدود نہیں رہی۔ امید بلکہ یہ بھی باندھی جارہی ہے کہ امریکہ کے ’’جمہوریت نواز‘‘ اراکین پارلیمان کی کاوشوں سے ہماری ریاست کے طاقتور مگر ’’جمہوریت دشمن‘‘ عہدے داروں کو ’’پابندیوں‘‘ کی

Read more

ایڈورڈ سعید: مستشرقیت اور مابعد نوآبادیات

یکم نومبر 2001 میں یروشلم میں ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہونے والا ایڈورڈ سعید ایک فلسطینی امریکن سکالر، استاد، سیاسی کارکن اور ادبی نقاد تھا اس نے ادب کو سماجی اور سیاسی ثقافت کے تناظر میں دیکھا اور پرکھا۔ کولمبیا یونیورسٹی میں ادب کے استاد کے طور پہ اس کو نو آبادیاتی مطالعہ کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے سیاسی حقوق اور خودمختار فلسطینی ریاست کا ایک بے باک ترجمان تھے۔ ایڈورڈ سعید کے والد

Read more

تاریخ اور مستقبل

تاریخ و قلم کا عجب سنگم ہے کہ تاریخ کا اظہار قلم میں پوشیدہ ہے بشرط کہ قلم صاحب دانش و صاحب تاریخ کے ہاتھ میں ہو اور یہی ہاتھ دانش و تاریخ کو سہل کرتے ہوئے صدیوں و دہائیوں کے سفر کو چند الفاظ میں سمو دیتا ہے اور شعور و آگاہی کا باعث ہوتا ہے۔ مطالعہ تاریخ یوں بھی اہم ہے کہ حال کو جاننا اور مستقبل کو دیکھنا مطالعہ تاریخ کے ہمراہ سہل ہو جاتا ہے۔ عصر

Read more

پکوانوں کی دنیا

کوفتہ کوفتے کی تاریخ بہت پرانی ہے اور اس کی جڑیں وسطی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور بحیرہ روم کے علاقوں میں ملتی ہیں۔ ”کوفتہ“ لفظ فارسی زبان سے آیا ہے، جس کا مطلب ہے ”کچلا ہوا“ یا ”پیس کر بنایا گیا“ ۔ یہ کھانے کی ایک مشہور ڈش ہے، جس میں قیمے کو مصالحوں کے ساتھ ملا کر گول شکل میں بنایا جاتا ہے اور پھر تل کر، بھون کر یا گریوی میں پکایا جاتا ہے۔ کوفتے کی تاریخ کوفتے

Read more

’زی جنریشن‘ انسانوں کی آخری نسل؟

میرا تعلق اس نسل سے ہے جسے سوشل میڈیا پر چھائے نوجوان حقارت سے ”بے بی بومرز“ پکارتے ہیں۔ یہ نسل ان افراد پر مشتمل ہے جو 1946ء سے لے کر 1964ء کے درمیانی سالوں میں پیدا ہوئے تھے۔ یہ نسل معدوم ہورہی ہے۔ ان میں سے شاید ہی کوئی نوکری وغیرہ کرتا ہو۔ صحافت کو پیشہ بنانے کی وجہ سے میں بدنصیب مگر اس وقت تک کام کرنے کو مجبور ہوں جب تک ہاتھ میں جنبش آنکھوں میں دم

Read more

پاکستان میں تعلیمی نصاب: چیلنجز اور امکانات

پاکستان میں تعلیمی نظام کئی دہائیوں سے ایک ہی نصاب کے نفاذ کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اس کے باوجود تعلیمی معیار، ثقافتی تنوع، اور وسائل کی کمی جیسے مسائل نے اس کے موثر نفاذ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ پاکستان کے تمام اسکولوں میں بنیادی طور پر دو (یا تین) نصاب رائج ہیں : ایک قومی نصاب (National Curriculum) اور دوسرا مدرسہ نصاب۔ مدرسہ نصاب کے تحت پڑھنے والے طلباء کی ڈگریاں جب سرکاری نوکری یا مزید

Read more

انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے

خط دِلی خیالات کا روزنامچہ اور اسرارِ حیات کا صحیفہ ہے۔ تاریخی حوالے سے بغداد کے قریب پانچ ہزار سال پرانی تختیاں اصل میں خطوط ہی تھے۔ ملکہ سبا کو لکھا گیا حضرت سلیمان کا خط بھی تاریخی حیثیت کا حامل ہے۔ اردو میں رجب علی سرور اور غلام غوث بے خبر اولین مکتوب نگار سمجھے جاتے ہیں۔ غالب اور مولانا آزاد کے خطوط نے تو مکتوب نگاری کو صنفِ ادب بنا دیا۔ وقت کے ساتھ ڈاکیا اور قاصد نو

Read more

قصہ ایک بسنت کا

‏ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی لاہوریوں کی زندگی کی بہار، کھٹے پیلے رنگوں میں رنگی چولیوں، ہوا میں لہراتے حسیناؤں کے آنچل، میٹھے پکوانوں، چھتوں پر بو کاٹا کی آواز کی بنا ادھوری ہی رہتی ہے۔ پیلے گیندے کے پھول ہوں یا کسی دوشیزہ کی چنری کا زرد رنگ، زردے کی پلیٹ، سب اپنی مٹھاس لئے ہوتا ہے۔ بدن کو سکون دیتی سورج کی دھوپ، جس میں کھڑے رہنے سے بدن

Read more

زلزلہ، سائنسی حقائق اور افسانوی کہانیاں

انسان اپنی کم علمی، جہالت اور کمزوریوں کو چھپانے کے لیے اکثر ایسی باتوں کا سہارا لینے کی کوشش کرتا ہے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ آج صبح سویرے آنکھ کھلی تو سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر نظر پڑی، تو سوچا کہ اس پر کچھ تحریر کیا جائے۔ یاد رہے کہ گزشتہ شب یعنی 15 فروری کو اسلام آباد، اس کے ملحقہ علاقوں اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایک شخص نے

Read more

ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا

ایک عرصہ ہوا کہ میں نے ٹی وی اور ڈرامے دیکھنے چھوڑ رکھے ہیں۔ لہٰذا ڈراموں یا اداکاروں کی شادیوں وغیرہ سے نہ مجھے دل چسپی ہوتی ہے اور نہ ہی کچھ آگاہی، لیکن کل میری بہو افشین میرے پاس ماورا اور امیر گیلانی کی شادی کی ویڈیو اور تصویریں لے کر آئی۔ مجھے تھوڑی سی حیرانی ہوئی اور پوچھا کہ مجھے کیوں دکھا رہی ہیں۔ انہوں نے دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ افتخار گیلانی کا پوتا ہے۔ مجھے کچھ

Read more

آئی ایم ایف امداد اور مداخلت کے درمیان ایک لکیر

پاکستان کے آئین میں مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے اختیارات کا ایک واضح خاکہ موجود ہے۔ لیکن حال ہی میں رونما ہونے والے ہنگامہ خیز واقعات نے عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کے درمیان طاقت اور اختیارات کی تقسیم پر ایک بار پھر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ پاکستان میں شاید ہی کوئی زی شعور شخص حکومت کے ان تینوں شعبوں کی آزادی و خود مختاری کے اصول کو تسلیم نہ کرتا ہو۔ اس پر اتفاق رائے موجود

Read more

سیاست، مذہب اور انسانی قربانیوں کی جدید شکل

ایران میں مذہب اور سیاست کا امتزاج ایک ایسا منظر پیش کرتا ہے جہاں حکومتی نظام مذہبی عقیدے کی سخت تشریحات کے تابع ہے۔ انقلاب کے بعد ولایت فقیہ کا تصور رائج ہوا، جس نے مذہب کو ریاستی اختیار کے تابع کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ ریاست نے مذہب کو عوام کے ایمان کا معاملہ نہیں رہنے دیا بلکہ اسے ایک سیاسی آلہ بنا کر نظریاتی یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی۔ جو بھی اس ہم آہنگی میں رکاوٹ

Read more

جنگ کی باتیں اور ’خوارج‘ کا قضیہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک بھر کی جامعات سے آئے ہوئے طالب علموں سے گفتگو کی ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ اگرچہ فوج کے سربراہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ کس جنگ میں جیت یا ہار کی بات کر رہے ہیں کیوں کہ اس وقت ملک کسی جنگ میں مصروف نہیں ہے اور نہ ہی جنگ کی باتیں ملکی مفاد میں

Read more

زبانوں میں بٹا ہوا آدمی۔ حصہ دوم

اہل خانہ کا کھیتی باڑی سے ملازمت کا سفر گاؤں سے شہر تک کا سفر تو بنا مگر یہ اندازہ نہ تھا کہ یہ پنجابی سے اردو میں انتقال کا سبب بن جائے گا۔ انتقال دونوں طرح کا سمجھا جا سکتا ہے۔ میں پڑھتا تو بائیس روپے مہینہ کے سرکاری اسکول میں تھا مگر اسکول فوجی چھاؤنی میں واقع تھا، کیونکہ گاؤں چھاؤنی سے ملحق تھا۔ اسکول مخلوط بھی تھا اور مربوط بھی۔ مرد مومن ضیا الحق کے آخری سال

Read more

جذباتی بلیک میلنگ

جذباتی لوگ چتر چلاکی سے عاری ہوتے ہیں بلکہ یوں کہیے کہ سادہ مزاج لوگ ہوتے ہیں دل سے سوچتے ہیں اور دماغ کو کہتے ہیں میاں مداخلت مت کرو کیونکہ دماغ کہتا ہے عقل سے کام لے، محبت اور پیار کرنے والے لوگ ہوتے ہیں، دل احساسِ لطیف سے معمور ہوتا ہے پسیج جاتا ہے۔ یوں سادہ مزاج لوگ لٹتے رہتے ہیں، عقل والے لوٹتے ہیں جذبات کی دکانداری کرتے ہیں منڈی لگاتے ہیں ایسی ایسی دور کی کوڑیاں

Read more

مقبول بٹ: وہ شخص جس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا

کشمیر کی تاریخ کے چند ناموں میں مقبول بٹ ایک ایسا نام ہے، جس سے یہاں کے نوجوانوں میں ایک تازہ جذبہ، اور عقیدت پیدا ہوتی ہے۔ یہ ایک غیر متزلزل یقین کا آدمی تھا۔ جو کشمیریوں کی جدوجہد کی ایک لازوال علامت بن گیا، ایک انقلابی جس کا نظریہ وقت اور سیاسی تبدیلیوں سے بالاتر ہے۔ 11 فروری 1984 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی پر لٹکائے گئے مقبول بھٹ کی وراثت کشمیر کے اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑ

Read more

عورتوں کو اور کتنے حقوق چاہئیں؟

اتنی زبان چلائے گی تو مار ہی کھائے گی۔ بیٹیوں کا اتنا بولنا اچھا نہیں ہوتا۔ اگلے گھر بھی جانا ہوتا ہے۔ یہ انفرادی نہیں اجتماعی سوچ ہے پاکستانی سماج کی۔ لیکن کسی سال کا بھی عورت مارچ ہو۔ وہاں مردوں کے حقوق کا رونا شروع ہو جاتا ہے۔ بھئی آپ مرد مارچ کر لیں۔ کسی اور نے مارچ کا انتظام کیا۔ عورتیں آئیں بات کی۔ آپ اپنے پلے کارڈ اٹھائے چل پڑے۔ ملاحظہ فرمائے پاکستانی مردوں کے بڑے بڑے

Read more

دوسرا سفید جھوٹ: سات سال میں پاکستان سے ایک کروڑ لوگ ہجرت کر گئے

لکھنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے مگر ارد گرد اتنا جھوٹ یا غلط بیانیاں ہیں کہ دل اکتا جاتا ہے۔ ”ہم سب“ پر میرا پہلا مضمون پاکستان سے متعلق انہی غلط بیانیوں یا سفید جھوٹوں میں سے ایک کی وضاحت پر تھا۔ ایک سفید جھوٹ: پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان صوبہ پنجاب کے کئی شہروں کے لڑکے بالے غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے چکر میں کئی دہائیوں سے خوار بھی ہو رہے

Read more

سندھ میں مذہب اور سیاست کے بدلتے منظر نامے : حصہ اول

تاریخ کے تناظر میں جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کی تبدیلی کے ساتھ شہریوں کے عقائد اور مذہب بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں۔ سندھ میں آباد مختلف قبائل ویدک سمیت دیگر عقائد جن میں قدرت کے مظاہر سے جڑے اعتقادات جیسے سورج، پانی، آگ وغیرہ کو اپنا خدا ماننے والی آبادیوں پر مشتمل ریاست رہی ہے۔ 268 صدی قبل مسیح میں برصغیر پر موریا شہنشاہ اشوک کے دور حکمرانی کے دوران جس میں آج

Read more

آبشاروں کا شہنشاہ، نیاگرا

پچھلی بار کینیڈا گئے تھے تو دل میں کسک لے کر لوٹے تھے کہ نیاگرا آبشار نہیں دیکھی۔ اس لئے اس بار پہلی منزل ہی نیاگرا تھی یعنی ہوائی اڈے سے سیدھا شہنشاہ نیاگرا کے دربار میں۔ نیاگرا کے مقابل چودہ منزلہ ہوٹل کی بارہویں منزل پر آبشار کے رخ ہمارا کمرہ بک تھا، جہاں سے نیاگرا کا وسیع النظر مشاہدہ کیا جاسکتا تھا۔ ٹورنٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ سے نیاگرا کا فاصلہ تقریباً 123 کلومیٹر ہے۔ ٹریفک کا رش نہ

Read more

پندرہویں صدی میں چینی ایڈمرل ژینگ ہو کی مہمات کا مطالعہ

چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی تہذیبی اقدام ”Global Civilization Initiative (GCI)“ کا تصور مارچ 2023 ء کو بیجنگ میں ایک تقریر کرتے ہوئے پیش کیا۔ اس کا مقصد تہذیبی ہمہ گیری، باہمی آگہی اور لوگوں کا ایک دوسرے سے رابطہ ہے۔ ان کے تہذیبوں کے درمیان مکالمے اور ہم آہنگی کے تصور کو بین الاقوامی سطح پر بے انتہا پذیرائی ملی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ”تہذیبوں کے درمیان تبادلہ اور باہمی ہم آہنگی انسانی تہذیب کی

Read more

پاکستان کا تعلیمی بحران: بجٹ کی کمی، نصاب کی خامیاں اور اساتذہ کے مسائل

پاکستان کا تعلیمی نظام کئی سنگین مسائل کا شکار ہے، جن میں بجٹ کی کمی، غیر معیاری نصاب، اور اساتذہ کو درپیش مشکلات شامل ہیں۔ ایک مضبوط تعلیمی ڈھانچہ کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہوتا ہے، مگر پاکستان میں تعلیمی پالیسیوں میں مستقل عدم استحکام اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے یہ شعبہ زوال پذیر ہے۔ تعلیمی بجٹ میں کمی، بنیادی سہولیات کا فقدان، فرسودہ نصاب، اور اساتذہ کے مسائل نہ صرف طلبہ کے سیکھنے کے عمل

Read more

تیسری دنیا، ماہرِ تعلیم اور ایتھیسٹ کی کتاب

کتابیں علم، سیکھنے اور تنقیدی سوچ کی تشکیل میں معلومات کے ارتقا پذیر کردار کو سمجھنے کے لیے ایک اہم وسیلہ ہیں خاص کر میرے جیسے افراد کے لئے جن کے پاس ریسورس کے نام پر ساری زندگی صرف کتابیں ہی میسر رہی ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان کتابوں اور ان کے موضوعات میں بھی بہت جدت آئی ہے اور پڑھنے والوں کے ذوق میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ حال ہی میں ایک فلسطینی ملحد کی کتاب پڑھنے کا

Read more

”باتیں لاہور کی“ از سوم آنند

ہندوستان کی تقسیم کے حوالے سے لکھے جانے والی کوئی بھی کتاب اٹھا کر پڑھ لیں آپ کو احساس ہو گا کہ اس خطے کی عوام نے کتنے مصائب اور آلائم جھیل کر اس تقسیم کے مرحلے کو طے کیا اور تب جا کر کہیں انھیں آزادی کی نعمت نصیب ہوئی۔ اُن دلسوز واقعات کو سُن اور پڑھ کر انسانی دل جتنا مرضی ہے سخت ہو لیکن نرم پڑھ جاتا ہے اور آنکھوں سے آنسوؤں کی لڑی جاری ہو جاتی

Read more

سترہ کلومیٹر سے جڑی یادیں

اسی کی دہائی تھی۔ ہم گاؤں کے پرائمری سکول میں پڑھتے تھے جب ایک دن گاؤں سے ملحقہ آبادی کی طرف سے آنے والے ہمارے کلاس فیلوز نے بتایا کہ شہر سے پتھروں سے لدے ٹرک آتے ہیں اور شہر جانے والے کچے راستے کے اطراف میں وقفے وقفے کے فاصلے پہ وہ پتھر اتار کر واپس چلے جاتے ہیں۔ یہ وہ وقت تھا جب تحصیل چوک چکوال سے ملہال مغلاں تک کچی پگڈنڈی تھی، کوئی باقاعدہ پکی سڑک نہ

Read more

”پوٹھوہار : خطہ دِل رُبا“

انسان شعور اور نطق کی بنیاد پر اشرف المخلوقات کے لقب کا حق دار ٹھہرا اگر اس میں یہ صفات موجود نہ ہوتیں تو حیوان اور اس میں کوئی خاص فرق نہ ہوتا لیکن خالق ِ کائنات کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ انسانی سرشت میں ان اجزا ءکا شامل ہونا اس کے لیے فخر کا باعث بنا اور اس ارض و سما ء میں وہ خداوند دو جہان کا نائب اور مقرب ٹھہرا۔ اپنے مقصد کی تلاش میں سرگرداں

Read more

15 فروری مرزا اسد اللہ خاں غالب کا یوم وفات

آج اردو اور فارسی کے عظیم شاعر، نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسداللہ خان غالب نظام بہادر جنگ کا یوم وفات ہے۔ آپ 27 دسمبر 1797 ء کو کالا محل، آگرہ ریاست بھرت پور میں پیدا ہوئے۔ آبا کا پیشہ سپاہ گری تھا۔ 19 ویں صدی بلا شبہ مرزا اسداللہ خان غالب کی شاعری کی ہے۔ عہد شاعری کے اعتبار سے اٹھارہویں صدی میر تقی میر کی تھی اور بیسویں صدی اقبال کی تھی۔ غالب کے والد کا نام

Read more

صحافتی اظہار کو ڈستا ہوا ”پیکا“ قانون

جب سماج غیر سنجیدہ اور غیر منطقی بنیاد پر تعمیر ہونے لگیں تو اس سماج کی آخری منزل غیر سیاسی اور غیر جمہوری سماجی سوچ پر مرتکز ہو کر بے ابتری اور غیر منصفانہ سماج کی بربادی پر اپنا اختتام کرتی ہے، ہمارے سماج میں اکثر غیر جمہوری رویوں کا ذکر بہت فراخدلی کے ساتھ کیا جاتا ہے اور ملک کے سیاسی فیصلے جب آمرانہ انداز سے ہونے لگتے ہیں تو جمہوریت کو تاراج کرنے کا واویلا دیکھنے کو ملتا

Read more

قونیہ شہر حضرت مولانا، شمس تبریزی اور درویش ہندی

اسکیشہر سے صبح گیارہ بجے کی برق رفتار ریل نے بغیر سیٹی بجائے ہمیں آن لیا۔ پلیٹ فارم چھوٹے، ”تمیزدار“ اور تقریباً خاموش تھے، شیخ الجامعہ نے اپنے مختصر قافلے کی باگ ڈور سرخ و سفید آہنی مشین کے آخری ڈبے کے حوالے کی۔ اسکیشہر سے قونیہ تقریباً چار گھنٹے کی تیز رفتار ریل کی مسافت ہے۔ قونیہ جو قدیم آئقونین کے نام سے موسوم ہے مرکزی اناطولیہ میں دارالخلافہ انقرہ کے جنوب میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے تقریباً

Read more

نوبل انعام برائے ادب

ادب کے شعبے میں دنیا بھر میں مختلف ایوارڈز دیے جاتے ہیں۔ یہ انعام مختلف زبانوں، ثقافتوں اور طرز تحریر کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ ان میں نوبل انعام برائے ادب، بکر پرائز، پلٹزر پرائز، پرکس گنکور پرائز، نیوشتیڈ پرائز، ہانس کرسچن اینڈ رسن ایوارڈ، کمال فن ایوارڈ، اردو اکادمی ایوارڈ، فیض احمد فیض ایوارڈ، پریم چند ایوارڈ شامل ہیں۔ لیکن ان سب میں زیادہ اہمیت کا حامل نوبل انعام ہے۔ مذکورہ ایوارڈ ہر سال سویڈش اکیڈمی کی طرف سے

Read more