پاکستان کے خلاف ایک اور جنگ سے ہٹتی مودی کی نئی حکمتِ عملی

عقلِ کل ہونے کا میں دعوے دار کبھی نہیں رہا۔ غلطی انسانی فطرت کا حصہ ہے۔ یہ اعتراف کرنے کو لہٰذا مجبور ہوں کہ میری سوچ کے برعکس بھارت کا وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کے پہل گام میں ہوئے دہشت گردی کے واقعے کا سارا الزام پاکستان پر دھرنے کے بعد اب ہمیں فوری طور پر ’’سبق‘‘ سکھانے کے اقدامات لینے سے کترا رہا ہے۔ موصوف کا اس ضمن میں اپنایا انداز اگرچہ نہایت مکارانہ ہے۔ بھارت میں

Read more

کیا جنگ ٹالی جا سکتی ہے؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ماحول میں یہ سوال بے حد اہمیت حاصل کرچکا ہے کہ کیا جوہری صلاحیت کے حامل دو ہمسایہ ملکوں میں جنگ ٹالی جا سکتی ہے۔ کسی کے پاس اس سوال کا جواب نہیں ہے۔ کیوں کہ نئی دہلی سے مسلسل جنگ جوئی کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اپنے خلاف ہونے والی کسی

Read more

پاک و ہند تناؤ: جوش میں ہوش کی ضرورت

  22 اپریل 2025 کو نامعلوم دہشت گردوں نے ایک ظالمانہ حملہ کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع انت ناگ کی بستی پہلگام سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر بیسراں کے پر فضا سبزہ زاروں میں 25 سیاحوں اور ایک مقامی باشندے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جس دن یہ سانحہ پیش آیا اس وقت وہاں پر 2000 سے زائد سیاح موجود تھے۔ مستند میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وحشیانہ حملے میں 20 افراد شدید زخمی بھی

Read more

آج کا دن مزدوروں کے نام                                   

نظام کے بدلنے تک اب یہ درد سہنا ہے مزدور کے بچے کو مزدور ہی رہنا ہے آج یکم مئی عالمی یوم مزدور ہے لیکن مزدور کے علاوہ سب ہی کو چھٹی ہے کیونکہ اگر مزدور ایک دن بھی چھٹی کرے گا تو فاقوں سے مر جائے گا۔ مزدور وہ ہے جو محنت کرتا ہے تو باقی دنیا کھاتی ہے اور وہ خود بھوکا رہتا ہے ۔ یہ دنیا قائم ہی مزدور کی وجہ سے ہے لیکن بدقسمتی کا یہ

Read more

اپنے بچوں کے سکول میں پڑھانے والی مائیں

کوئی ایک نہیں بے شمار باصلاحیت، زمانے میں کچھ کر دکھانے والی،حوصلہ مند،باہمت خواتین جو بچے پیدا ہونے کے بعد صرف اس لیے سکول میں ٹیچنگ اختیار کرتی ہیں کہ ان کے بچے ان کی نظروں کے سامنے رہیں گے اور ان کے بچوں کی فیس میں کچھ رعایت بھی ہو جائے گی۔بچے نظروں کے سامنے رہیں اس کے لیے اس کے خواب، نیند، آرام، چین صبح صبح طلبا کے حاضری رجسٹر میں حاضری لگوا دیتے ہیں۔ اس کی خوشیاں،

Read more

تنہا: سابق مشرقی پاکستان پر لکھا گیا اثر انگیز ناول (1)

وہ فوجی افسر اُس سمے سخت الجھن میں تھا کہ الف ب سے کوری اپنی اس بھاوج، جسے وہ بھاوج تو کم پر ماں زیادہ سمجھتا ہے کیونکر سمجھائے کہ پھولدار گلابی ٹیونک کو دونوں ہاتھوں سے مسلتی یہ لڑکی پرابلم چائلڈ ثابت ہو ر ہی ہے اور ڈنڈا سونٹا اس کے لئے بیکار ہے۔ کھرے بان کی چارپائی پر بیٹھی وہ بھی جن کے کندھے ذمہ داریوں کے بوجھ تلے جھکے ہوئے تھے اپنی سوچ میں کسی حد تک

Read more

ہائے کیا دور تھا جو بیت گیا

ہمارے بچپن میں لاہور رومانس کا شہر تھا۔ اکثر گھروں میں ریڈیو تھے جن سے مدھ بھرے گیت کانوں میں رس گھولتے تھے اور گلیوں میں خوبصورت موسیقی رقص کرتی محسوس ہوتی تھی! ہم بچے بھی خوبصورت دھنوں کو محسوس کرتے اور ہمارے دل موسیقی کی رم جھم میں تھرکتے رہتے تھے۔ بیڑی دتی ٹھیل ای اوئے محبتاں دا میل ای اوئے رب نے کرایا ساڈا پتناں تے میل ای اوئے (محبت کرنے والوں نے اپنی کشتی پانی میں ڈال

Read more

شوقِ شمشیر زنی

پاپولسٹ سیاسی راہ نما خِرد دشمنی کے فن میں ماہر ہوتے ہیں، پاسبانِ عقل کو معزول کر دیتے ہیں، کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو اسے تعصب اور نفرت کی عینک سے دیکھتے اور دکھاتے ہیں، فرضی دشمن تخلیق کرتے ہیں جو آپ کے خون کا پیاسا ہے، دشمن کا خوف بیدار کرتے ہیں اور پھر اس دشمن سے نفرت کی بنیاد پر اپنے قصرِ سیاست کی تعمیر کرتے ہیں۔ یہ ایک سیدھا سادہ، طے شدہ فارمولا ہے جس کوہم رو

Read more

عوام کی بھی جیت ہوتی ہے

28 اپریل 2025 کو، پاکستان کی مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) نے ایک اہم فیصلہ کیا جس نے متنازع نہروں کے منصوبے کو روک دیا، اور اس کی گونج اسلام آباد کے ایوانوں سے کہیں آگے تک پہنچی۔ سندھ کے عوام کے لیے، جنہوں نے اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے کئی دنوں سے شاہراہوں پر دھرنے اور عوامی مظاہرے کیے، یہ پرامن جدوجہد کی شاندار فتح تھی۔ سندھ کے عوام کے لیے، پانی کے حقوق

Read more

باقاعدہ جنگ کی طرف دھکیلتے مودی کے اقدامات

مجھے خبر نہیں کہ جمعرات کی صبح جب یہ کالم اخبار میں چھپے گا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان باقاعدہ جنگ شروع ہو چکی ہو گی یا نہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے پہل گام میں 22 اپریل 2025ء کے دن ہوئی دہشت گردی کی واردات کے بعد سے اس جنگ کے امکانات کا مستقل ذکر کرنا شروع ہو گیا تھا۔ میرے خدشات کو البتہ ان دوستوں نے نہایت شدت سے رد کیا جو ہمارے ریاستی فیصلہ سازوں سے مسلسل رابطے

Read more

لڑکیوں کو شادی کے خواب کیوں دکھائے جائیں؟

”پرسوں نا میری خالہ آئیں اور شام کو پاس بٹھا کر میرے ہاتھ میں انگوٹھی ڈال دی۔ میری امی نے شکر ادا کیا“ ”کل تائی اماں ہمارے گھر آئیں اور میرے سر پہ دوپٹہ ڈالا۔ امی ابا اتنے فکر مند تھے کہ وہ اتنی دیر کیوں کر رہی ہیں؟“ ”پھوپھی نے ہاتھ پہ پیسے رکھے اور ساتھ میں مٹھائی کا ٹوکرا۔ امی کے وظیفے کام آ ہی گئے“ ”آج کل روزانہ ماسی آتی ہے ہمارے گھر، ہاتھ میں ڈھیروں تصویریں

Read more

لوگ جنگ کے ماحول میں بھی میمز کیوں بنا رہے ہیں؟

اس بات کو سمجھنے کے لیے پہلے ایک لطیفہ سن لیجیے۔ ایک آدمی ریلوے میں نوکری کے لئے انٹرویو دے رہا تھا۔ افسر : اگر دو ریل گاڑیاں ایک ہی لائن پر آ رہی ہوں تو کیا کرو گے؟ آدمی : میں کانٹا بدل دوں گا افسر : اگر کانٹا خراب ہوا تو؟ آدمی : لائن پر کھڑا ہو کر لال کپڑا لہراؤں گا۔ افسر : اگر ڈرائیور دیکھ ہی نہ رہا ہو تو؟ آدمی : مسافروں پر چیخوں گا

Read more

پاکستانی ہندوؤں کو نقصان نہ پہنچائیں

بہاول پور آج کل دو چیزوں کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے۔ ایک تو دن کو موسم خاصا گرم ہو جاتا ہے خاص طور پہ دوپہر کے وقت البتہ رات خنک اور خوشگوار ہو جاتی ہے۔ دوسرا جنگ کا خوف۔ ہر دوسرا شخص یہی سوال کر رہا ہے کیا بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ ہو گی؟ اصل میں لوگوں میں یہ خوف پایا جاتا ہے کہ جنگ کی صورت میں اگر ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال ہو گیا تو پھر

Read more

پاکستان کے خلاف مودی کا سٹرکٹ ایکشن

آپ نے کشمیر میں دہشت گردی کے واقعہ کے متعلق تو سنا ہو گا؟ بس اسی وجہ سے موڈ کافی آف ہے۔ اس بار دہشت گردوں نے کلمہ سن سن کر صرف ہندوؤں کو ٹارگٹ کیا، کیا آپ لوگوں کو ہماری ہنومان چالیسہ آتی ہے؟ اگر آپ سے کوئی کہے کہ وہ سنائیں تو شاید آپ لوگ بھی نہ سنا پائیں، ہمارے پرائم منسٹر مسٹر مودی اب کافی سٹرکٹ ایکشن لے رہے ہیں آپ کے پاکستان کے خلاف، دیکھتے ہیں

Read more

یوم مئی 2025 کی مناسبت سے

شہدائے شکاگو ( 1886 ) کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کو حقیقی معنوں میں خراج عقیدت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی مزدور تحریک سے اظہار یکجہتی کے لیے چند سطور پیش خدمت ہیں۔ پیدائش دولت کے تمام ذرائع یا مآخذ جس میں کان کنی، کھیت کھلیان، صنعت و تجارت اور دوسرے زمینی، ہوائی و سمندری وسائل سے لے کر کر تہذیب و تمدن، علم و ہنر، سائنس و ٹیکنالوجی کے تمام ارتقائی مرا حل کو عام انسانوں

Read more

کیا جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اپنے آئینی اقلیتی کردار سے دستبردار ہونے لگی ہے؟

محترم وائس چانسلر صاحب جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکات، عزت مآب، خاکسار جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک سابق طالب علم، نہایت عزت و احترام کے ساتھ یہ خط لکھنے کی جسارت کر رہا ہے۔ میں ان دنوں برطانیہ کی ایک قدیم و ممتاز درسگاہ، سوانزی یونیورسٹی، میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہا ہوں، مگر میرے دل و روح آج بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنگ و خشت سے جڑے ہیں۔ یہ ادارہ میرے

Read more

کیا جنگ ہو سکتی ہے؟

22 اپریل 2025 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے والا دہشت گرد حملہ نہ صرف ایک انسانی المیہ تھا بلکہ اس نے جنوبی ایشیا میں پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید نازک موڑ پر لا کھڑا کیا۔ اس واقعے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ بغیر کسی تحقیق اور عدالتی یا بین الاقوامی انکوائری کے، بھارت نے فوری طور پر اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا۔ ماضی

Read more

عمران خان کی مذمت پر قومی میڈیا کی خاموشی

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے خطے میں جنگ جوئی کا ماحول پیدا کرنے اور ماضی کی طرح پہلگام سانحہ کے بعد بھارت کی طرف سے پاکستان پر بے بنیاد الزام تراشی کو مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود پوری قوم مشترکہ دشمن کے خلاف متحد ہے۔ عمران خان کا یہ بیان ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر جاری ہوا ہے۔ حیرت انگیز طور پر قومی میڈیا میں اسے مناسب طور سے پیش

Read more

ہونڈورس والے ابو عمر کی دوسری شادی

آئیں آپ کو اپنے تاجر میمن ایکسپورٹر دوست ابو عمر کاپڑیا سے ملوائیں۔ بحر الکاہل اور کیریبئن سمندر کے درمیاں آباد اس وسطی امریکہ کے ملک کا نام ہے ہونڈورس۔ مگر ہسپانوی زبان میں ہ کو ڈراپ کر کے بولا جاتا ہے اسی لیے وہاں مقامی لہجے میں اسے اون دو رس پکارتے ہیں، جب کہ امریکہ میں اسے ہونڈورس پکارتے ہیں۔ اب وہ وہاں رہتا ہے۔ ابو عمر پہلے ایسا نہیں تھا۔ اب عیاش بھی بہت ہو گیا ہے۔

Read more

کینیڈا کا الیکشن اور ہماری ننھی ننھی حسرتیں

اس بار کینیڈا کے الیکشن کے بارے میں شنید تھی کہ کچھ گہما گہمی ہو گی۔ جسٹن ٹروڈو کی ٹرم ختم ہونے سے پہلے ریزائن۔ ارلی الیکشن کا غوغا، مہنگائی، جاب مارکیٹ کے دگرگوں حالات، کساد بازاری اور امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات نے فضا ہی کچھ ایسی بنا دی کہ ایسا سوچنا کچھ غلط بھی نہیں تھا۔ ٹرمپ فینامنا امریکہ تک ہی محدود نہیں اس کی ایک کاربن کاپی یہاں بھی موجود ہے۔ ایسا وہ لوگ بھی کہتے ہیں

Read more

خواب، محبت اور زندگی (15)

The rigged game of the rich, by the rich, for the rich اشرافیہ کا دھاندلی زدہ کھیل ہو سکتا ہے ابھی تک میں نے اپنے سوشلسٹ اور لیفٹسٹ بننے کے جو اسباب بیان کیے ہیں، وہ محض دانشورانہ فصاحت و بلاغت کا نمونہ ہوں اور اصل وجہ جذباتی، ذاتی اور سیدھی سادی سی ہو۔ میں یوسف سہگل کی سب سے چھوٹی بیٹی ناز سہگل کا ذکر کر چکی ہوں۔ بچپن میں وہ کبھی کبھار اپنی ملازمہ رسولاں کو بھیج کر

Read more

متوقع پاک بھارت جنگ: سوشل میڈیا کے سنگ

ہم جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں کو بالکل ایسے ہی بدل دیا ہے جیسے تین دہائیاں پہلے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی عام لوگوں تک رسائی نے بدلا تھا۔ سوشل میڈیا نے تو وہ سب کچھ وقت سے پہلے ہمارے سامنے واشگاف کر دیا ہے جو عام طور پر قوموں کی تباہی اور اُن پر مسلط ہو جانے والوں کے زوال کے بعد محققین اور مورخ سامنے لے کر آتے تھے۔ جیسے ہمیں بہت دیر کے بعد معلوم

Read more

مودی ایڈونچر: ستم پر ستم جو مچایا ہے تو نے

پہلگام میں، 22 اپریل کو 26 سیاحوں کا قتل اور درجن بھر زخمی ہوئے۔ سانحہ پہلگام منطقی نتیجہ ہے جعفر ایکسپریس پر حملے کا۔ شیخ مجیب الرحمان، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی کے قاتل کون تھے، حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے، بھارت میں جاری علیحدگی کی تحریکیں، بھارت کے لئے سوہان روح ہیں۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف مذموم حرکات پہلے بھی کیں، کلبھوشن یادیو جیسے ہرکاروں، بی ایل اے جیسے کرداروں یا ٹی ٹی پی جیسے فتنے متعارف کروائے۔

Read more

ارے بھارت، جنگ کا ڈرامہ چھوڑو، پڑوسیوں سے پیار کرو

ہائے ہائے، ہمارا پڑوسی بھارت پھر سے ”جنگی جنون“ کے موڈ میں ہے! صبح شام ٹی وی پر خبریں، سوشل میڈیا پر ہاہا ہوہو، اور بالی ووڈ تو بس نئی فلم کا ٹریلر لانچ کر رہا ہے : *بارڈر 2.0 : ایک گولی، دس دشمَن! * ارے بھائی، ایک منٹ رکو، پاپ کارن لاؤ، اور ذرا سوچو کہ یہ ”جنگ جنگ“ کا ٹھمکا لگا کر تمہارا کیا بھلا ہو رہا ہے؟ بھارتی میڈیا کو تو بس ایک بہانہ چاہیے۔ کوئی

Read more

پوپ کے جنازے میں غیر حاضری اور ایسٹر کی بے محل ضیافت

اٹلی ایک خوبصورت تاریخی ملک ہے۔ یہ اپنے شاندار فن تعمیر، لذیذ کھانوں، خوبصورت مناظر اور متحرک ثقافت کے لیے مشہور ہے۔ روم اٹلی کا دلکش دارالحکومت ہے، جو تقریباً تین ہزار سال کی تاریخ میں ڈوبا ہوا ہے۔ ایک زمانے میں یہ طاقتور رومی سلطنت کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ آج یہ ایک زندہ عجائب گھر کی مانند ہے جو مشہور و قدیم کھنڈرات سے بھرا پڑا ہے۔ اپنی تاریخی عظمت کے علاوہ روم ایک جدید شہر ہے اور

Read more

جس کی محنت سے پھبکتا ہے تن آسانی کا باغ

پاکستان کا ایک واحد طبقہ ہے جو نہ تو احتجاج کرتا ہے، نہ ہی اپنے حق میں مضبوط آواز بلند کرتا ہے اور نہ ہی حلقہ اقتدار میں ان کی کوئی مضبوط لابنگ موجود ہے کہ ان کے مسائل کو سامنے رکھ پالیسی ترتیب دی جائے۔ وہ مظلوم طبقہ کسانوں کا ہے۔ اسی وجہ سے ہر دفعہ یہ طبقہ استحصال کا شکار ہوتے ہیں۔ پاکستان کے جی ڈی پی کو 23 ٪ زراعت کی طرف سے آتا ہے۔ اور پاکستان

Read more

قبیلہ کیا سوچے گا! مکمل کالم

میرے حلقہ احباب میں ایک صاحب ہیں جن کی شرعی داڑھی ہے، ٹخنوں سے اونچی شلوار پہنتے ہیں، پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں اور زکوٰة دیتے ہیں۔ گویا اپنے چہرے مہرے، حلیے اور اعمال سے کٹر مسلمان لگتے ہیں اور اسی وجہ سے اہل علاقہ انہیں مولوی صاحب کہہ کر پکارتے ہیں حالانکہ نہ انہوں نے کبھی مدرسے کی شکل دیکھی اور نہ کسی مسجد میں امامت کی۔ اُن کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔

Read more

بارہ من کی دھوبن اور رادھیکا کے توڑے

خبریں تو بہت ہیں۔ پہلگام کا غبار ابھی بیٹھا نہیں۔ مشرقی سرحد پر تناؤ موجود ہے۔ دونوں ممالک کی خبر منڈیوں میں سنسنی فروش صحافیوں کی چاندی ہے۔ فرق شاید یہ ہے کہ بھارت میں صحافتی شور کے شانہ بشانہ سفارتی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں۔ نریندر مودی نے درجن بھر عالمی رہنماؤں سے فون پر بات کی ہے۔ دہلی میں سو سے زائد سفارت خانوں کے وفود کو بھارتی دفتر خارجہ میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔ اس ضمن

Read more

ترکی اور سعودی عرب سے تجارت نہ بڑھنے کی وجہ

انطالیہ ڈپلومیسی فورم دنیا کی بڑی سفارتی تقریبات میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ انطالیہ یونانی نام، ترکی کا ایک قدیم شہر ہے اور اس شہر نے یونانیوں، رومیوں، سلجوقیوں سے لے کر عثمانی سلطنت کے طلوع و غروب کی ہزاروں داستانیں سمیٹیں ہوئے آج جدید ترکی کی سفارت کاری میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے بحیرہ روم کے کنارے آباد اس تاریخی شہر میں ایک سو پچاس ممالک کے کوئی 6000 ہزار مندوبین انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت

Read more

ایک منفرد مشغلہ

روز مرہ زندگی میں کئی مشاغل ایسے بھی ہیں جو انسان کے لیے نہ صرف فرحت بخش ہوتے ہیں بلکہ علم میں اضافے کا بھی سبب بنتے ہیں۔ جیسا کہ بعض لوگ کتابیں جمع کرنے اور مطالعہ کے شوقین ہوتے ہیں۔ اسی طرح بعض اخبارات، رسائل اور ڈائجسٹ پڑھنے کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ ایسے مشغلوں کے حامل افراد کے پاس معلومات کا کثیر ذخیرہ ہوتا ہے، ان کی گفتگو علمی ہوتی ہے۔ ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ جلدی

Read more

حملے اور دفاع کی باتوں میں توازن قائم رکھا جائے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی فوج براہ راست ملوث ہے۔ اس میں صرف خفیہ ایجنسی ’را‘ ہی کردار ادا نہیں کرتی۔ پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گرفتار ہونے والے ایک انڈین ایجنٹ اور اس کے ہینڈلرز کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ بھی جاری کی۔ اسی دوران نئی دہلی میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلح افواج کے سربراہان

Read more

نفرت کی معیشت

پاکستان اور انڈیا کے تعلقات ہمیشہ سے کشیدگی، بداعتمادی اور دشمنی کے دائرے میں قید رہے ہیں۔ تقسیم ہند کے زخم، بار بار کی جنگیں، مسئلہ کشمیر اور سیاسی قیادتوں کی مصلحتیں دونوں ملکوں کے عوام کے ذہنوں میں ایک مستقل ”دشمن“ کا تصور راسخ کر چکی ہیں۔ مگر سوال محض یہ نہیں کہ تعلقات خراب کیوں ہیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ دونوں ریاستوں نے اپنے اپنے عوام میں نفرت اور دشمنی کو کس طرح ایک انسٹیٹیوشنل عمل کے

Read more

بیٹیوں کے سنگدل والدین!

جب اوّل و آخر ہدف ہی شادی ہے تو کیا ضرورت ہے کتابوں میں سر کھپانے کی؟ اور اگر اچھے رشتے کی تلاش میں ڈگری لے ہی لی ہے تو نوکری کیوں کی جائے، منہ کی رونق چلی گئی تو کون پسند کرے گا؟ لیجیے آ گئی بلی تھیلے سے باہر! جی چاہا کہ اس کے جواب میں وہ سب کہا جائے جو وقتاً فوقتاً کان میں پڑتا رہتا ہے۔ ایک تقریب میں ایک خاتون دوسری خاتون سے۔ ” بہن

Read more

اِشپاتا: کیلاش لوگوں کے بارے میں اُستاد محمد عنایت اللہ سے ایک گفتگو (دوسری اور آخری قسط)

  کتاب کا پہلا ایڈیشن کب آیا؟ ” یہ 2010 میں آیا جو میری 22 سال کی محنت ہے“ ۔ ” اپنی تحقیق کو کتابی شکل دینے کا خیال کب اور کیسے آیا؟“ ” جب میں وادی بِیر یر سے تبدیل ہو کر بُونی آیا تو بریر میں جو کچھ کیلاش تہذیب و ثقافت کے بارے میں مشاہدات اور تحقیقی تحریری نوٹس لکھے تھے اُن کو پڑھ کر فیصلہ کیا کہ اب انشاء اللہ اس کو کتابی شکل دینا چاہیے“

Read more

ہندوتوا کی بالا دستی کا ورثہ چھوڑنے کا متمنی نریندر مودی۔

اس واقعہ کو تقریباََ آٹھ ماہ گزر چکے ہیں۔ چند دوستوں کی مہربانی سے ایک ایسے صاحب کے ساتھ ملاقات ہو گئی جو ہمارے کئی مشہور برانڈز کے لئے گہری تحقیق کے بعد اشتہاری مہم تیار کرتے ہیں۔ اشتہاری مہم تیار کرنے والی کمپنیاں اس امر کو ترجیح دیتی ہیں کہ جو ’’سودا‘‘ بیچنا ہے وہ نوجوان نسل میں زیادہ سے زیادہ مقبول ہو۔ ان کے دل جیت لینے کے لئے جو شے مارکیٹ میں فروخت کے لئے متعارف کروائی

Read more

1948 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کا عارضی معاہدہ

1947 ء میں جب ہندوستان اور پاکستان دو آزاد ریاستوں کے طور پر سامنے آئے اور برصغیر کی تقسیم ہوئی، تو سندھ طاس کا نظام بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ خاص طور پر مشرقی اور مغربی پنجاب کے صوبے نہ صرف خونریز تقسیم کے ساتھ بٹے بلکہ اپنے ہیڈ ورکس اور نہریں بھی بانٹ بیٹھے۔ مثال کے طور پر فیروزپور اور مادھوپور ہیڈ ورکس مشرقی پنجاب میں رہ گئے، جبکہ ان سے نکلنے والی نہریں مغربی پنجاب کو

Read more

رین واٹر ہارویسٹنگ: ایک ممکنہ بحران کا حل

انڈیا ہمارے حصے کے دریاؤں پر بند باندھ کر ہمارے دریاؤں کا پانی تو روک سکتا ہے، اس کا رخ موڑ سکتا ہے لیکن کیا وہ ہمارے خطے میں برسنے والی بارشوں کو بھی روک سکتا ہے؟ کیا وہ ہمارے خطے میں آنے والے سیلابوں کو بھی روک سکتا ہے؟ کیا وہ ہمارے خطے پر چلنے والی مون سون کی ہواؤں کو بھی کنٹرول کر سکتا ہے؟ کیا وہ ہمارے ان بڑے زیرزمین آبی زخائر کو بھی ختم کر سکتا

Read more

پیپلز پارٹی کی غلطیوں کا تسلسل

سندھ ہمیشہ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں پرامن خطہ رہا ہے، مگر سیاسی جدوجہد کے معاملے میں سندھ ہمیشہ آگے رہا ہے۔ چاہے وہ ون یونٹ کے خلاف تحریک ہو، جنرل ضیاء الحق کی آمریت ہو یا ایم آر ڈی کی تحریک، سندھ کے عوام نے ہر دور میں مزاحمت کی ہے۔ پانی کے مسائل پر بھی سندھ کے لوگ ہمیشہ سڑکوں پر نکلے ہیں، اور سندھ کی قوم پرست تحریکوں کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس تاریخ

Read more

ملک بھر میں بچھائے گئے نیرو گیج اور میٹر گیج ٹریکس کی کہانی

1850 میں جب تاجِ برطانیہ نے سر ہنری بارٹلے فریئر کو سندھ کا چیف کمشنر بنا کے بھیجا، تو وہ اپنے ساتھ ساتھ اس خطے کے لیے تبدیلی کا پروانہ بھی لے کر آیا۔ اس کے ہوتے ہوئے نہ صرف کراچی کی بندرگاہ بنائی گئی بلکہ جہازوں کے لنگر انداز ہونے کو جیٹیاں بھی تعمیر کی گئیں۔ سندھی زبان کو فروغ دیا گیا اور سندھ میں ڈاک کا مضبوط نظام بھی نافذ کیا گیا۔ بندرگاہ بنی تو اسے ملک کے

Read more

اہل غزہ کو اسرائیل کے علاوہ حماس سے بھی خطرہ ہے

ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی اس درخواست پر غور شروع کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے باشندوں کے لیے خوراک کی فراہمی روک کر اور فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پر پابندی لگا کر بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔ تاہم غزہ کے باشندوں کے لیے زندگی و موت کی صورت حال پیدا کرنے میں حماس بھی برابر کی ذمہ دار

Read more

لیرو لیر

فاروق کا تعلق گجرات سے تھا۔ قد درمیانہ، رنگ گندمی، عمر چالیس سال کے لگ بھگ اور سر کے بال گرنا شروع تھے۔ گجرات سے غیر قانونی طور پر یورپ آیا تھا اور یہ سفر اُس نے صرف ایک دفعہ نہیں کیا تھا۔ اُسے دو مرتبہ یورپ سے نکالا گیا تھا مگر وہ پھر کسی ایجنٹ کے ذریعے نیا راہ ڈھونڈ کر یورپ پہنچ جاتا تھا۔ نئے نام سے پاسپورٹ بنواتا، نیا راہ ڈھونڈتا۔ پہلے راستہ ایران، ترکی، یونان سے

Read more

پہلگام کا خونیں ناٹک!

حقیقت احوال جو بھی ہو، کبھی پنڈت جواہر لعل نہرو کا بھارت، سیکولرازم کو اپنے سَر کی کَلغی قرار دینے میں فخر محسوس کرتا تھا۔ دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا تمغہ سینے پر سجائے پھرتا تھا۔ نریندر مُودی نامی تہی مغز اور رعونت شعار شخص نے، گلی محلے کے اوباش کی طرح بھارت کے چہرے کا یہ نقاب بھی تار تار کر دیا۔ بچپن سے ہی راشٹریہ سیوک سنگھ (راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ) کی آغوشِ دہشت میں پرورش

Read more

پاک بھارت مغالطہ آرائیوں سے چھٹکارے کی گھنٹی

ہندو مسلم آبادیوں کا جڑواں مادر وطن ہند ہے. تاریخ کا قریبی دور اقتدار دو حصوں پر مشتمل رہا مسلم دور اقتدار ہندو مسلم دو قومی ہند اور برطانوی دور اقتدار انگریز ہندو مسلم سہ قومی ہند پر استوار رہا تین جون 1947 کا تقسیم ہند کانگرسی لیڈر سردار ولبھ بھائی پٹیل کی اس اعترافی حقانیت پر قبول ہونا مانا گیا کہ ہندو مسلم ہند میں دو قومیں ہیں خالد بن سعید پاکستان دی فارمیٹو فیز صفحہ 166 اس پر یہ

Read more

پلیز ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوراً رہا کیا جائے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے 1978 میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کیا۔ 1984 میں رائل کالج آف اوبسٹریٹیشن اور گائنو کالوجسٹ سے ایم آرسی او جی کی ڈگری حاصل کی جو کہ دنیا میں اس شعبے میں گولڈ سٹینڈرڈ مانی جاتی ہے۔ اس ڈگری کے حاصل کرنے کے دس سال بعد انہیں ایف آر سی او جی کا اعزازی ٹائیٹل ملا جو کہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو اپنے شعبے میں ریسرچ کرنے، پڑھنے،

Read more

پاکستان میں دہشت گردی سے بھارت کو فائدہ نہیں ہو گا!

گزشتہ دو روز میں پاک فوج کی کارروائیوں میں افغانستان سے سرحد پار کر کے خیبر پختون خوا میں داخل ہونے والے 70 کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ آج ایک ہی جھڑپ میں شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل آنے کی کوشش کرنے والے 54 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف دہشت گرد گروہوں کے اس بڑے حملہ کی ذمہ داری کابل حکومت کے علاوہ بھارت پر بھی عائد ہوتی ہے۔ پاک فوج کے

Read more

کیا حکومتوں کا کام کاروبار کرنا ہے یا عوام کی خدمت؟

حکومت کا بنیادی فرض ہمیشہ سے عوام کی خدمت رہا ہے۔ ریاست کا وجود ہی عوام کی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت، روزگار، اور انصاف کی فراہمی کے لیے ہوتا ہے۔ جب حکومتیں کاروبار میں الجھ جاتی ہیں، تو وہ نہ عوام کی خدمت صحیح کر پاتی ہیں اور نہ کاروبار۔ پاکستان میں اس کی واضح مثال پی آئی اے جیسے قومی ادارے کی حالت ہے۔ پی آئی اے ایک وقت میں دنیا کی بہترین ائر لائنز میں شمار ہوتی

Read more

انڈیا کا جنگی جنون اور خطے پر اس کے اثرات

جنوبی ایشیا کا خطہ اپنے جغرافیائی، ثقافتی اور سیاسی تنوع کی بدولت ہمیشہ سے عالمی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں انڈیا کی بعض پالیسیوں اور اقدامات نے اس خطے کے استحکام کو شدید خطرات سے دوچار کیا ہے۔ انڈیا کا بڑھتا ہوا جنگی جنون، عالمی معاہدوں کی یک طرفہ خلاف ورزی، اپنے ملک میں اقلیتوں پر مظالم، بیرونِ ممالک میں ٹارگٹ کلنگز، اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن

Read more

کافی ہاؤس لاہور کی چند شخصیات کا تذکرہ

کے کے عزیز کی کتاب لاہور کا کافی ہاؤس (The Coffee House of Lahore: A Memoir) ادبی اور علمی شخصیات کا ایک دلچسپ تذکرہ ہے۔ اس وقت کا کافی ہاؤس خاص کر بائیں بازو والوں کا گڑھ تھا۔ سوشلسٹ اور لبرل رجحان رکھنے والوں نے کافی کو چائے کے مقابلے میں زیادہ پسند کیا۔ شاید کافی سیاسی اور سماجی مزاحمت کی علامت سمجھی گئی تھی۔ یہاں بیٹھنے والوں کی اکثریت یا تو کمیونسٹ پارٹی کی رکن تھی یا پھر اس

Read more

نواز شریف کی میدان سیاست میں واپسی (2)

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے 9 اپریل 1981ء کو پنجاب کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا وہ گزشتہ 40 سال سے ملکی سیاست میں اپنا رول ادا کر رہے ہیں میاں نواز شریف کی 40 سالہ سیاسی زندگی میں جہاں تخت کی رعنائیاں شامل ہیں وہاں قید و بند کی صعوبتوں اور جلاوطنی بھی ان کی سیاسی زندگی کا حصہ ہے نواز شریف تین بار ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے لیکن

Read more

ڈھٹائی کی بھی ایک حد ہے

ہر بات کی طرح ڈھٹائی کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ تاہم بھارت کی بے شرمی اور ڈھٹائی کی کوئی حد نہیں ہے۔ جب بھی بھارت میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے، وہ فوری طور پر اس کا الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے۔ اس ضمن میں وہ کسی تحقیق اور تفتیش کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔ ماضی میں بھی اس کا یہی چلن تھا۔ آج بھی اس کا یہی وتیرہ ہے۔ پہلگام میں ہونے والی دہشت

Read more

اپریل انقلاب: جس کے رد کے لئے پاکستان کو جدید ترین اسلحہ اور 5 ارب ڈالرز ملے

اپریل یا ثور انقلاب 27 اپریل 1978 میں نور محمد تراکئی اور حفیظ اللہ امین کی رہنمائی میں برپا ہوا جس نے افغانستان کی معیشت اور سماج کو نئے سرے سے بیان کیا۔ نور محمد تراکئی کسی پہلو سے بھی اتاترک یا لینن سے کچھ مختلف نہ تھے مگر نئی افغانی تاریخ میں ثور انقلاب اور تراکئی کا نام اسی طرح ختم کیا جا رہا ہے جیسے مودی نے مغلوں کا، پاکستان نے مقامی سکھوں اور ہندوؤں کا، اور ہمارے

Read more

سیاحت کے بعد معدنیات پہ بھی نظر؟ وسائل ہی کیوں مسائل کیوں نہیں؟

 گلگت بلتستان جنت نظیر وادی ہے۔ یہاں کے لوگ جفاکش ہیں، محب وطن ہیں اور شریف النفس ہیں۔ ان نعروں سے بہلائے جانے والے نیز ان جذباتی نعروں کے پیچھے بھاگنے والے عوام کا کہنے کو تو وطن گلگت بلتستان ہے۔ مگر کیا اس خطے کے پہاڑ، سیاحتی مقامات، وادیاں بھی یہاں کے لوگوں کے ہیں؟ یہ سوال اس وقت شد و مد کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس کو ایڈریس کرنا وقت کا تقاضا بن گیا ہے۔

Read more

ڈاکٹر محمد صادق کا علمی و ادبی سفر

بیسویں صدی برِصغیر میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہلچل اور تغیرات کی صدی ہے۔ اس میں جس تیزی اور برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہوئیں وہ حیرت انگیز ہیں۔ اسی صدی کے دوران میں جہاں سائنس، فلسفے اور سیاست کی دنیا میں کئی نابغہ روزگار شخصیات نے جنم لیا وہیں علم و ادب کی دنیا میں بھی زرخیز دماغ پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے آغاز میں مولانا حسرت موہانی، ابوالکلام آزاد، علامہ محمد اقبال، علامہ عنایت اللہ مشرقی،

Read more

صدارتی خطبہ حلقہ ارباب ذوق

  خواتین و حضرات! حلقہ ارباب ذوق، اسلام آباد کے اس پروقار سالانہ اجلاس کے لیے صدارتی کلمات کے طور پر اپنی گزارشات پیش کرنا میرے لیے باعث شرف ہے۔ جو باتیں میں یہاں کرنے جا رہا ہوں لازم نہیں ہے کہ آپ اُن سے اتفاق کریں کہ وہ میرا نقطہ نظر ہیں ہم جہاں ہوتے ہیں وہیں سے سامنے کا منظر نامہ دیکھ سکتے ہیں۔ حلقہ ارباب ذوق کی یہ مستحکم روایت اور اصول رہا ہے کہ اختلاف کا

Read more

محنت کشوں کی تذلیل، نکموں کا غرور

ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ یہ سوال ہمیں روز خود سے پوچھنا چاہیے۔ ہم نے بحیثیت قوم، محنت کو عزت دینا چھوڑ دیا ہے، اور کام چوری کو دانائی کا درجہ دے دیا ہے۔ افسوس اس بات کا نہیں کہ چند افراد غلط راہ پر ہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ وہی لوگ ہمارے اداروں پر قابض ہوتے جا رہے ہیں۔ جن کا ایمان صرف اپنی کرسی، اپنی سہولت اور اپنے نام کی شہرت ہے، ان کے لیے

Read more

خواب، محبت اور زندگی (14)

Murder, she saw!? مجھے اس زمانے کے قتل کے دو مشہور مقدمات اچھی طرح یاد ہیں جن کے بارے میں روز اخبارات میں خبریں شائع ہوتی تھیں اور لوگ بے چینی سے عدالت میں فریقین کی پیشیوں کا انتظار کرتے تھے۔ ایک تو منیرہ استانی کے قتل کا کیس تھا جس میں با اثر پگانوالہ خاندان ملوث تھا۔ اور دوسرا حکیم دلبر قتل کیس تھا جس میں مقتول کے بھائیوں نے سہگل خاندان کے خالد سہگل کو ایف آئی آر

Read more

ہندوستان کی لوک داستانیں

لوک داستانیں کسی بھی زبان، معاشرے اور تہذیب کا نہایت اہم اور خوبصورت عکس ہوتی ہیں۔ ان کے ذریعے نہ صرف ماضی کے حالات و واقعات کا پتہ چلتا ہے بلکہ ان میں معاشرتی اقدار، اخلاقی اسباق، تاریخی واقعات اور جذباتی کیفیات کا عکس بھی جھلکتا ہے۔ زمانہ قدیم میں جب لکھنے کا رواج عام نہ تھا، لوگ عموماً حجرے یا کسی کھلے مقام پر محفلیں سجاتے، جہاں بزرگ یا کوئی ماہر داستان گو قدیم کہانیاں، روایات یا اپنے ذاتی

Read more

پاک بھارت تنازعہ اور ایک ناول کا منظر

  پہلگام کا افسوس ناک واقعہ ہوا۔ کئی لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جیسا کہ توقع تھی اس کے بعد نہ صرف سندھ طاس معاہدے کو معطل کر دیا گیا بلکہ بیانات کی جنگ کا آغاز بھی ہو گیا۔ مودی صاحب کی سرکار تو ایک طرف رہی بھارتی میڈیا نے جنگ کی آگ بھڑکانے کی بھرپور کوششیں شروع کر دیں۔ یوٹیوب پر کوئی پروگرام سن لو بس یہی راگ الاپا جا رہا ہے کہ حملہ کر دو ان

Read more

جلوہ جلال و جمال

یہ کتاب سلسلہ ذھب المعروف مذہب نوربخشیہ کے پیر سید عون علی عون المومنین کی سوانح حیات، کرامات، طرز زندگی پر مشتمل ہے اوراس کے مولف مولانا اعجاز حسین غریبی صاحب ہیں۔ کتاب 384 صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ زبان نہایت ہی سہل و آسان، شستہ و رواں ہے۔ باب بندی اور فصلیں قائم کر کے مختلف عناوین کے ذریعے ربط و تسلسل میں ایک طرح سے روانی و خوبصورتی پیدا کی ہے۔ مولف نے اس کتاب کو ایک مقدمے

Read more

پروفیسر خورشید: ہم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے

پروفیسر خورشید احمد 23 مارچ 1932 ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی۔ علاوہ ازیں اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی نے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی۔ پروفیسر صاحب نے برطانیہ کی لیسٹر یونیورسٹی سے اسلامی معاشیات میں پی ایچ ڈی کی۔ پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں انہیں ناظم اعلیٰ منتخب کیا گیا۔

Read more

پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال اور خطے میں امن کی اہمیت

پاکستان اور بھارت کے تعلقات ایک بار پھر تناؤ کا شکار ہو گئے ہیں، خاص طور پر بھارتی کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد ۔ اس حملے میں 28 سے زائد افراد جان سے گئے، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی۔ بھارتی حکومت نے اس حملے کی ذمہ داری پاکستانی حمایت یافتہ تنظیم پر عائد کی، جبکہ پاکستان نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد بھارت نے سخت اقدامات کیے،

Read more

پاک بھارت ٹویٹر جنگ – مکمل کالم

پاک بھارت جنگ تو ابھی شروع نہیں ہوئی البتہ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر یہ جنگ چھِڑ چکی ہے اور اگر مجھ پر متعصب ہونے کا الزام نہ لگایا جائے (لگا بھی دیا جائے تو فرق نہیں پڑتا) تو میں کہوں گا کہ ٹویٹر والی جنگ پاکستان جیت چکا ہے۔ پاکستانی منچلے ایسی شاندار پھبتیاں کَس رہے ہیں کہ دیکھ کر آنجہانی خود ساختہ فیلڈ مارشل ایوب خان کی تقریر کا وہ جملہ یاد آ جاتا ہے کہ دشمن کو اندازہ

Read more

پاکستان اور بھارت کے لیڈروں میں بیان بازی کا مقابلہ

لگتا ہے کہ پہلگام سانحہ کے بعد بھارت اور پاکستان کے لیڈروں کے درمیان بیان بازی کا مقابلہ ہو رہا ہے اور وہ اشتعال انگیز بیانات سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماحول میں وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ موقف متناسب اور معقول ہے کہ اگر ہمسایہ ملک کو پاکستان پر شبہ ہے تو کسی غیر جانبدار فورم سے اس واقعہ کی تحقیقات کرا لی جائیں۔ پاکستان اس میں تعاون کرے گا۔ شہباز

Read more

تعلیم کا گرتا ہوا معیار

پاکستان میں تعلیم کا معیار فیسوں میں اضافے کے ساتھ بڑھنے کے بجائے ہر روز زوال پذیر ہو رہا ہے اور یہ ایک ایسی رائے ہے جس پر تمام طبقہ فکر متفق ہیں، اس رائے کی تصدیق کوئی مشکل امر نہیں ہے اگر ہم اعداد و شمار کا جائزہ لیں تو ہمیں یہ بات پتہ چل جاتی ہے کہ پاکستان میں اس وقت تعلیم کا معیار گزشتہ برسوں کی بہ نسبت کئی گنا گر چکا ہے جب کہ فیسوں کا

Read more

سپریم کونسل کا قیام

آپ کو یاد ہو گا جنرل مشرف مکے لہرایا کرتے تھے، بڑھکیں مارا کرتے تھے پھر انہوں نے اکبر بگٹی کو شہید کروا دیا، جس سے بلوچستان میں ہنگامے پھوٹ پڑے، طاقت اندھی ہوتی ہے، طاقت کے پاس عقل نہیں ہوتی ورنہ یہ سوچا جا سکتا تھا کہ مکے لہرانے یا بڑھکیں مارنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ الجھاؤ کا شکار ہوتے ہیں۔ مسائل بندوق سے نہیں، بصیرت سے حل ہوتے ہیں۔ مشرف نے جمہوریت پر شب خون مار

Read more

پہلگام حملہ اور ہندوستان کے استعماری ہتھکنڈے

پہلگام، جو مقبوضہ کشمیر کا ایک دلکش اور سرسبز علاقہ ہے، اپنی فطری خوبصورتی کے باوجود سیاسی اور نسلی تنازعات کی لپیٹ میں ہے۔ یہ خطہ، جو کبھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھا، آج ہندوستان کے غیرقانونی قبضے اور آبادیاتی تبدیلی کے منصوبوں کی وجہ سے ایک اضطرابی کیفیت سے دوچار ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے ہی یہاں مسلم اکثریت کو کم کرنے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں، جس کے تحت ہزاروں غیرمسلموں

Read more

جنگ اور امن میں انتخاب کی گھڑی

منگل کے روز جموں کشمیر کے شمال مشرقی علاقے پہل گام میں نامعلوم افراد نے سیاحوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ دہشت گردی کے اس واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو غیر ملکی شہریوں سمیت 28 افراد مارے گئے۔ حالیہ برسوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد متنازع علاقے میں یہ ایک بڑا واقعہ ہے۔ بھارتی حکومت نے بغیر کسی تصدیق یا دستاویزی ثبوت کے حملے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کر

Read more

دہشت گرد گروہوں سے لاتعلقی کے دو ٹوک اعلان کی ضرورت

پاکستانی سینیٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں مقبوضہ کشمیر کے مقام پہلگام میں دہشت گردی کے وقوعہ کی مذمت کی گئی ہے تاہم واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان پر اس کا الزام لگانا قابل مذمت ہے۔ بھارت نے اگر کسی قسم کی جنگی کارروائی کی کوشش کی تو اس کا موثر جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی متعدد فورمز پر بات کرتے ہوئے بھارت کو جارحیت سے باز رہنے کا مشورہ دیا

Read more

گندم کا بحران: اسباب، وجوہات اور خدشات

صوبہ پنجاب میں گندم کا حالیہ بحران گزشتہ سال یعنی 2024 میں شروع ہوا جو ملک گیر بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ حالانکہ 2024 میں ملک بھر کے کسانوں نے 31.4 ملین میٹرک ٹن بمپر کراپ پیدا کی، جس میں سب سے بڑا حصہ صوبہ پنجاب بلکہ سرائیکی وسیب کے کسانوں کا تھا۔ اس کے برعکس گزشتہ سال یعنی 2024 میں نون لیگ کی پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت تو 3900 روپے فی من مقرر کی،

Read more

پروفیسر خورشید احمد کے عہد ساز اوصاف

پاکستان کے مایہ ناز اسکالر، سیاسی مدبر اور اِسلامی تحریکوں کے ہم دم پروفیسر خورشید احمد 13 اپریل کو جہانِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اِنَّا لِلَّٰہ و َاِنَّا اِلَیْہ رَاجِعُونَ۔ اُن کی عمر 93 سال تھی جس کا ایک ایک لمحہ اُنہوں نے اپنے رب کی خوشنودی میں بسر کرنے اور اُس کی مخلوق کی حالت بہتر بنانے میں صَرف کیا۔ اُنہوں نے سیّد ابوالاعلیٰ مودودی کے انقلاب آفریں افکار کی ترویج جس انہماک اور جاں فشانی سے

Read more

"گودی میڈیا” کے "بودی اینکرز” کی چیخ و پکار سے گھبرائے مودی

ابھی تک نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں منگل کی سہ پہر 26 کے قریب سیاحوں کی ہلاکت کی خبر ملتے ہی بھارتی میڈیا کے پھیپھڑوں کا زور لگا کر ریٹنگز جمع کرنے والے اینکرخواتین و حضرات نے مذکورہ واقعہ کا ذمہ دار حسب ر وایت پاکستان کو ٹھہرا دیا ہے۔ اس کے علاوہ بارہا یہ خبر بھی اچھالی گئی کہ دہشت گرد سیاحوں میں سے ’’ہندو‘‘ مرد تلاش کر کے انہیں گولیوں سے بھونتے رہے۔

Read more

ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بچوں کے لیے کراچی میں ادارہ ’سائنوسا‘ کیا کر رہا ہے؟

میرا تقریباً ہر دو سال پہ پاکستان آنا ہوتا ہے۔ ہر بار اس کی مدت ڈھائی تین ہفتے سے زیادہ نہیں ہوئی۔ کبھی کسی شادی میں شرکت تو کبھی کوئی اور خاص موقعہ لیکن اس دفعہ میرا ہدف ساڑھے تین ماہ قیام کا تھا تاکہ کراچی میں واقع عورتوں کے مفت کوہی گوٹھ اسپتال کی مڈوائفری طالبات کے ساتھ گروپ اور انفرادی تھرپی کا سلسلہ شروع کر سکوں۔ جو ملازمت کو خیر باد کہے بناء ممکن نہ تھا۔ اس دوران

Read more

طالبان کے قدموں تلے کچلا افغانستان

پاکستان کی مقتدرہ نے ہمیشہ افغانستان کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست ماننے کے بجائے اسے اپنا پانچواں صوبہ سمجھا ہے۔ موجودہ سیاسی لیڈرشپ میں آدھے تو ضیاء الحق کو اپنا پدر تسلیم کرتے ہی ہیں۔ ہم نے ان لوگوں کے پدر خانوں میں بھی ضیاء کا نام دیکھا ہے۔ جو اپنا امام ذوالفقار علی بھٹو کو مانتے ہیں۔ خیر یہ بات کسی سے ڈکی چھپی تھوڑی ہے۔ کہ حکمت یار، ربانی اور مسعود کن کی حکومت کے دوران مملکت

Read more

ہنی ٹریپ

ہنی ٹریپ کا تصور کوئی نیا نہیں، مگر پاکستان جیسے ترقی پذیر اور سادہ دل معاشرے میں اس نے خطرناک حد تک اپنی جڑیں جما لی ہیں۔ ہنی ٹریپ ایک ایسا طریقہ واردات ہے جس میں انسانی فطرت کی کمزوریوں، بالخصوص تنہائی، محبت کی خواہش، اور جسمانی کشش کی طرف میلان کو استعمال کرتے ہوئے افراد کو ایک جال میں پھنسایا جاتا ہے۔ ماضی میں یہ طریقہ زیادہ تر خفیہ اداروں یا جاسوس نیٹ ورکس کے لیے مخصوص سمجھا جاتا

Read more

طنز و مزاح کے آئن سٹائن معین اختر

ٹی وی، سٹیج کے نامور مزاحیہ اداکار، میزبان، نقیب، نقال، گلوکار اور فلمی اداکار، معین اختر نے 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں جنم لیا۔ ان کے والد کا نام محمد ابراہیم محبوب تھا۔ 6 ستمبر 1966 کے یوم دفاع پر انہوں نے اپنی پہلی ادا کاری کے جوہر دکھائے۔ ضیاء محی الدین شو میں اپنے فن کا جادو جگایا۔ انہوں نے پاکستان کی تمام بڑی زبانوں اردو، پنجابی، سندھی، گجراتی، میمنی اور بنگالی میں ادا کاری کی۔ وہ مزاحیہ

Read more

امن سے دور ہوتے دو ہمسائے

پاکستان نے پہلگام سانحہ کے بعد بھارتی حکومت کے یک طرفہ اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیا ہے۔ قومی سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں بھارتی شہریوں کے ویزے منسوخ کرنے، واہگہ بارڈر بند کرنے، بھارتی سفارت خانے کا عملہ 30 تک محدود کرنے کے علاوہ ہمہ قسم تجارتی تعلقات معطل کرنے اور پاکستانی حدود پر سے بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بارے میں بھارتی اعلان کو

Read more

عظیم کلاسیک گائیک بڑے غلام علی خان پاکستان چھوڑ کر انڈیا کیوں چلے گئے؟

سنہ 1953 میں جب بڑے غلام علی خان انڈیا منتقل ہو گئے تو ریڈیو پاکستان میں ان پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی گئی اور لگ بھگ 56 سال تک ریڈیو پاکستان کو استاد محترم کی لافانی آواز سے محروم رکھا گیا تاہم سنہ 2009 میں ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل مرتضیٰ سولنگی نے آدھی صدی سے زائد عرصہ کے بعد ریڈیو پاکستان کو اس پابندی سے آزاد کرا دیا۔

Read more

یونیورسٹی لو وائرس

ایک انٹرنیشنل سروے کے مطابق، پاکستانی یونیورسٹیوں کے 80 فیصد طلبہ تعلیم کی بجائے ”محبت نامی وائرس“ میں مبتلا رہتے ہیں۔ اس بیماری کے باعث نہ صرف ان کی ذہنی و جسمانی حالت نحیف رہتی ہے، بلکہ یہ کسی بھی قسم کا تخلیقی کام کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے۔ ہمارے سائنس دان کوئی تسلی بخش ادویات ایجاد کرنا تو دور، ابھی تک اس کی روک تھام کے لئے معمولی سا نسخہ تیار کرنے سے قاصر ہیں۔ اس تشویش ناک

Read more

احساس کمتری سے باہر نکلیں

مغربی ممالک کے قصیدے پڑھنے سے ہمیں فرصت نہیں۔ ہم وہاں کا سوچ سوچ کر احساس کمتری میں مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔ وہاں سے آیا کوئی جانی دشمن بھی ہمارے ہتھے چڑھ جائے تو ہم درباریوں کی طرح اس کی خوشامد میں لگ جاتے ہیں، کہ شاید وہ ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائے۔ اپنے ہاں جسے دیکھو اس غم میں مبتلا نظر آتا ہے، کہ باہر کے ملکوں میں لوگ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔ اور ہم

Read more

پہلگام واقعہ! عقل و دلائل پر حاوی ہوتا ہیجان

محض اتفاق ہے کہ سن 2000ء کے مارچ کی 20 تاریخ کو میں دلی کے ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھا۔ اس وقت خبر آئی کہ مقبوضہ کشمیر کے تاریخی شہر اننت ناگ کے قریب واقع ایک قصبے میں 35 سکھوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ وحشیانہ قتل عام پر مبنی یہ دہشت گردی ان دنوں کے امریکی صدر کلنٹن کے دورہ بھارت سے چند ہی دن قبل ہوئی۔ کشمیری قیادت کے بھارت نواز حلقے بھی نئی دلی میں میرے

Read more

قصہ ڈاکٹر ہارون اور ان کے آشرم کا

                                    پروفیسر ہارون احمد صاحب سے پہلی ملاقات ایک کالج کے طالبعلم کی حیثیت سے لگ بھگ 4 دہائیوں قبل ہوئی، 80 کی دہائی، ملک بھر میں جنرل ضیاء کے آمرانہ دور کی سیاہ پرچھائیاں قومی تشخص پر مذہبی جماعتوں، افغان جہاد کی جنونیت اور ریاستی جبر کے تسلط کا ماسک چڑھانے کی کوششیں، معاشرے کے گرد گھٹن کے جالے جنھوں نے تعلیمی

Read more

پاکستان کے خلاف بھارت کے یک طرفہ اقدامات

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشت گرد حملہ کے بعد بھارتی حکومت نے بعض غیر ضروری اور انتہائی اقدامات کیے ہیں اور بالواسطہ طور سے پاکستان پر اس حملہ کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ اعلانات عملی طور سے تو کسی خاص اہمیت کے حامل نہیں ہیں لیکن اس سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدہ تعلقات مزید خراب ہوں گے اور دوطرفہ طور سے بے بنیاد الزام تراشیوں کی راہ ہموار ہو گی۔ گزشتہ روز ان سطور میں اس

Read more

اقبال شناسی میں ”علامہ اقبال اسٹمپ سوسائٹی“ کی خدمات

علامہ اقبال اسٹمپ سوسائٹی کا قیام 9 نومبر 2009 ء کو لاہور میں عمل میں آیا۔ اس کے روح رواں اور بانی میاں ساجد علی ہیں۔ میاں ساجد علی دورِ حاضر کے اقبال شناسوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ابتدائی طور پر اقبال کے ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا یہ شوق آج ایک نجی سوسائٹی کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ یہ میاں ساجد علی کی اقبال سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار ہے۔ دنیا میں علامہ اقبال سے متعلق

Read more

خواب، محبت اور زندگی (13)

ٹیچرز ہاسٹل کالونی کے اندر ہی اسکول کے سامنے واقع تھا اور امی کی میری کئی استانیوں سے دوستی ہو گئی تھی۔ ایک مرتبہ اسکول کے ڈرامے میں ایک کردار میرا بھی تھا۔ اسٹیج پر آنے کے بعد میں نے اپنے مکالمے بولنا شروع کیے تھے کہ اچانک میری نظر امی پر پڑی جو پہلی قطار میں صوفے پر استانیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں۔ ان کی موجودگی میرے لئے غیر متوقع تھی۔ نروس ہو کے میری ہنسی چھوٹ گئی

Read more

ذہانت پر ”دیدہ وروں“ کی اجارہ داری

سیاست کے بارے میں ان دنوں ایک لفظ لکھنے کو بھی دل مائل نہیں ہوتا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جسے 1970 ء کی دہائی سے ”سیاست“ سمجھتا رہا وطن عزیز میں عرصہ ہوا ختم ہو چکی ہے۔ 1980 ء کی دہائی کے وسط میں جنرل ضیاء نے حبیب جالب کے بتائے ”یہ جو دس کروڑ ہیں۔ جہل کا نچوڑ ہیں“ یعنی گلی محلوں میں رینگتے ”عوام“ کے منتخب نمائندوں کو غیر جماعتی انتخاب کے نتیجے میں اقتدار و

Read more

غیرت کے خونی سائے : کیا پاکستان میں عورت کی مرضی ایک گناہ ہے؟

”میری بیٹی نے ہماری عزت خاک میں ملا دی۔“ یہ جملہ پاکستان میں ہر اس واقعے کی بنیاد بنتا ہے جہاں کسی عورت کو صرف اس لیے قتل کر دیا جاتا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے جینے کی کوشش کی۔ غیرت کے نام پر قتل ہمارے معاشرے کی اس پدرشاہی سوچ کی ایک خونی علامت ہے جو عورت کی زندگی، فیصلہ اور آزادی کو سماجی بدنامی سے جوڑتی ہے۔ ہمارے ہاں یہ ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے

Read more

سفید رنگ مٹا دو، یا پھر اقلیتوں کو جینے دو

کراچی کی گلیوں میں ایک اور لاش گری، ایک اور معصوم مارا گیا، اور اس بار بھی وجہ وہی پرانی تھی۔ مذہب۔ لاہوری مسجد کے باہر ایک 47 سالہ احمدی شہری، لئیق چیمہ، اپنے سات بچوں کا باپ، صرف اس ”جرم“ میں قتل کر دیا گیا کہ اس نے خدا کے حضور سر جھکایا۔ اس کا خون گلی میں بہتا رہا، اور ہجوم جو اسے اینٹوں، لاٹھیوں سے مارتا رہا، نعرے لگاتا رہا۔ نفرت سے بھرے ہوئے نعرے، جو اب

Read more

دھرنے، دریائے سندھ اور وطن پرستی کا بیانیہ

سندھ میں دھرنے ہمیشہ سے متنازع منصوبوں کے خلاف احتجاج کی ایک نمایاں شکل رہے ہیں۔ حالیہ دھرنا بھی اس نظریہ کا ایک تسلسل ہیں۔ یہ تحریک اس وقت زور پکڑ گئی جب وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ پیش کیا، جس پر ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے سندھ کے آبی وسائل اور زرعی شعبے کو شدید نقصان پہنچے گا۔ تاریخی طور پر سب سے پہلا تنازع تو اسی وقت سامنے آ

Read more

ضرورت ہے ایک نظریے کی – مکمل کالم

بہت سال پہلے کی بات ہے، روزنامہ نوائے وقت کے صفحہ اوّل پر ایک چھوٹی سی تصویر شائع ہوئی، تصویر میں ایک شخص غالباً کسی مندِر میں مورتی کے سامنے کھڑا تھا۔ جہاں تک مجھے یاد ہے، تصویر کے نیچے لکھا تھا کہ یہ شخص خود کو مسلمان کہتا ہے مگر دیکھیے ہندوستان کے ایک مندر میں موتی کے آگے کھڑا ہے۔ جس شخص کا ذکر ہو رہا ہے اُس کا نام غلام علی ہے اور وہ پاکستان کا مایہ

Read more

اے ڈی ایف میں فلسطینی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ سے ملاقات کی روداد

ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان جن کی دعوت پر میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کر رہا تھا، اپنی نشست سے اٹھے اور چند قدم اٹھاتے ہوئے میری نشست پر تشریف لائے اور مجھ سے کہنے لگے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کرنے پر میں آپ کا ذاتی طور پر بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میرے لئے بہت خوش گوار اور باعث اعزاز لمحہ تھا۔ میں نے بھی ان کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے چوتھی بار انعقاد

Read more

نہروں کے خلاف احتجاج اور پیپلز پارٹی

گزشتہ چھ ماہ سے سندھ کے عوام غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر دریائے سندھ پر تعمیر کی جانے والی نہروں کے خلاف مسلسل سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ ان احتجاجات میں سندھ کے ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ ان میں سے تقریباً 80 فیصد افراد ایسے ہیں جن کے پاس ایک ایکڑ بھی زرعی زمین نہیں ہے، مگر وہ غیرت اور حمیت سے بھرپور ہو کر اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہ دریائے سندھ پر کوئی

Read more

جنگل میں رات اور خواب کی تھکن

بہار اس برس کچھ عجب رنگ سے آئی ہے۔ مارچ کٹ گیا اور اپریل گزرنے کو ہے۔ شاخوں پر جہاں تہاں پتے تو نکلے مگر ہوا میں بہار کی خوشبو نہیں لہرائی۔ آسمان پر اس دھانی چادر نے اپنا جادو نہیں دکھایا جو جاڑے کی کاٹ دار ٹھنڈک اور گرما کی جھلسا دینے والی تپش میں چند ہفتوں کے لئے خوشی بن کر گلیوں، بستیوں، کھیتوں اور میدانوں پر اترتی تھی۔ موسموں کے شناور بتا رہے ہیں کہ کرہ ارض

Read more

سانپوں کے متعلق ہمارا رویہ

آج صبح کھیت میں جیسے ہی ایک دھڑے (کھیت کے کنارے ) سے نیچے اتر رہا تھا کہ اچانک ایک کوبرا سانپ پر نظر پڑی۔ ایک دو سیکنڈ اگر میرا قدم پہلے پڑ جاتا تو کوبرا یقیناً قدم بوسی کرتا۔ دھڑے کے ساتھ ایک پھلاہی کا درخت تھا اور ساتھ سروٹ کا گھنا پودا۔ میں درخت کے نیچے ابھی اس اچانک ٹاکرے کے سحر میں گم یہ سوچ رہا تھا کہ روزمرہ کی زندگی میں ہمیں کچھ ایسے چہرے نظر

Read more

پنجاب حکومت کا محبت نامہ اور سندھ کے درد

پنجاب حکومت کی جانب سے حالیہ بیانات اور خط نے پانی کی تقسیم کے حوالے سے ایک بحث کو جنم دیا ہے، خاص طور پر ارسا ایڈوائزری کمیٹی (IAC) کی جانب سے ابتدائی خریف 2025 کے دوران 43 فیصد پانی کی قلت کے تخمینے پر سوال اٹھایا گیا ہے۔ تاہم، حقائق اور اعداد و شمار کا بغور جائزہ لینے سے ایک زیادہ پیچیدہ صورتحال سامنے آتی ہے، جو منصفانہ آبی انتظام کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتی ہے، خاص طور

Read more

کیا بھٹو کے دادا نے ہندو مختیار کار کو قتل کیا؟

تحریر و تحقیق: علی بھٹو ترجمہ و تدوین: اسرار ایوبی 2 نومبر 1896 کو وڈیرہ غلام مرتضیٰ بھٹو، جو بعد میں پاکستان کے وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دادا بنے، صبح 7 بج کر 35 منٹ پر نوڈیرو سے لاڑکانہ جانے والی ریل گاڑی پر سوار ہوئے۔ یہ نوجوان وڈیرہ دودا خان بھٹو کا پوتا تھا، جو بالائی سندھ کے سرحدی ضلع کا سب سے بڑا زمیندار اور شکارپور کلکٹریٹ کے ممتاز ترین افراد میں شامل تھا۔ اسی صبح،

Read more

مردم شماری 2023 اور گلگت بلتستان میں نئی حلقہ بندی؟

گلگت بلتستان اسمبلی نومبر 2025 میں مدت پوری کرے گی۔ شنید ہے اور قرائن بھی یہی بتاتے ہیں کہ اگلے انتخابات 2026 کے موسم بہار میں ہوں گے۔ گلگت بلتستان کی موجودہ حلقہ بندی 1994 میں کی گئی تھی، جس کے مطابق اب تک 6 انتخابات ہو چکے ہیں۔ گزشتہ الیکشن میں پہلی بار پاکستان کے الیکشن ایکٹ کا جی بی میں نفاذ کیا گیا تاہم بوجوہ حلقہ بندیاں نہیں ہو سکیں۔ اور اگر اس بار نئی ڈی لیمٹیشن ہوتی

Read more

مُفتی مُنیب! تیرے صدقے جاواں

کراچی سے ایک معروف اُردو اخبار 17 اپریل 2025 کو خبر شائع کرتا ہے کہ مفتی منیب الرحمان نے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لفظ اقلیت سے محرومی کا احساس پیدا ہوتا ہے، مسلم پاکستانی اور غیر مسلم پاکستانی ہونا چاہیے۔ اِس سے ہر ایک کے لئے اونرشپ کا احساس پیدا ہو گا، پاکستان میں غیرمسلموں کو جتنے حقوق حاصل ہیں دنیا میں کہیں نہیں۔ بھارت میں 20 کروڑ مسلمان ہیں ایک بھی مخصوص

Read more

سندھ کے بقاء کی جنگ اور دو پنجابی

سندھ میں پانی کی تحریک، جو گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت متنازعہ چولستان نہروں کے منصوبے سے شروع ہوئی، صوبے کے ماحولیاتی، معاشی اور سیاسی بقا کی ایک اہم جدوجہد بن چکی ہے۔ یہ تحریک، جو دریائے سندھ کے پانی کو پنجاب کے چولستان کے 1.2 ملین ایکڑ بنجر زمین کو سیراب کرنے کے لیے موڑنے کے خلاف ہے، نے پاکستان میں پانی کے انتظام اور بین الصوبائی انصاف کے نظامی مسائل کو اجاگر کیا ہے۔ اس تحریک کی قیادت

Read more

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کا تنازعہ

آج کل پاکستان میں دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کا موضوع ایک گرما گرم بحث کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستانی معاشرہ اس مسئلے پر دو واضح حصوں میں تقسیم نظر آتا ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور زرعی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مزید نہروں کی تعمیر کو ناگزیر سمجھتے ہیں۔ دوسری طرف سندھ کی صوبائی حکومت اور بہت سے ماہرین ماحولیات اس تجویز کی سخت مخالفت کر رہے

Read more

ہم کتابیں کیوں نہیں پڑھتے؟

23 اپریل کو ہر سال کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد کتابوں کی اہمیت اجاگر کرنا اور کتاب بینی کو فروغ دینا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستانی کتابیں پڑھنے کے حوالے سے خاصی بری شہرت رکھتے ہیں۔ عالمی سطح پر مختلف ممالک میں مطالعے کے رجحانات مختلف ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں اوسطاً ہر فرد سالانہ 17 کتابیں پڑھتا ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد بھارت کا نمبر

Read more