جنوبی افریقہ میں”گوروں کے قتلِ عام” کی کہانی
عالمی سیاست کا ادنیٰ شاہد ہوتے ہوئے میں ہرگز سمجھ نہیں پا رہا کہ یہ ’’مذاق‘‘ کب تک چلے گا۔ ’’مذاق‘‘ کا لفظ کچھ سوچ کر لکھا ہے۔ دو ملکوں میں ’’ایٹمی جنگ‘‘ کے امکان معمول کی بات نہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت ہی نہیں جنوبی اور وسطی ایشیا کے وسیع تر علاقے بھی متاثر ہو سکتے تھے۔ قحط سالی سے بچت تو شاید کسی بھی ملک کے لئے ممکن ہی نہ رہتی۔ مذکورہ بالا تناظر کو
Read more

































































