ڈاکٹر روتھ فاؤ: پاکستان میں جذام کے مریضوں کی ماں جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں

ڈاکٹر فاؤ کہا کرتی تھیں کہ اُن کی پیدائش کا ملک بےشک جرمنی ہے لیکن دل کا ملک پاکستان ہے اور اُن کا دل صرف پاکستان کے لیے ہی دھڑکتا ہے۔

Read more

کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جسے کسی بے گھر نے بھی اپنا ٹھکانہ بنانا پسند نہیں کیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی عمارت ہے جو ملبے کا ڈھیر بننے سے پہلے تین دہائیوں تک بھوت بنگلے کی شہرت کے ساتھ قائم رہی اور بھوتوں کی موجودگی کے خوف سے کسی بے گھر نے بھی اس کو اپنا مسکن بنانا پسند نہیں کیا۔

Read more

کہوں کہ نہ کہوں!

برادرم غلام مصطفی نے کالم لکھا، جس کا عنوان تھا، کراچی کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ اس میں انہوں نے اپنے تئیں کچھ وجوہات اور عوامل کا ذکر کیا۔ یہ کوئی نیا موضوع نہیں، اس عنوان پر ہزاروں کالم، تحریریں، ناول موجود ہیں۔ ہر کوئی اپنے تئیں اس کا جواب دینے کی سعی کرتا ہے۔ تجاویز مرتب کی جاتی ہیں۔ بلند و بانگ دعوے کیے جاتے ہیں، وعدے کیے جاتے ہیں۔ پلان بنائے جاتے ہیں، مگر عمل درآمد

Read more

ملالہ. تھیسس اینڈ اینٹی تھیسس

طالبان جو امریکہ جیسی سپر پاور سے فتح نہیں ہو سکے وہ ایک نہتی لڑکی سے ڈر گئے؟ وہ بھی ایسے جنگجو کہ 3 فٹ کے فاصلے سے ان کا نشانہ چوک گیا اور ملالہ کو وہ مار نہ سکے؟ ایک ڈائری سے وہ اتنا ڈر گئے کہ اس کے لیے ایک بچی کی جان لینے پر آ گئے؟ اور پھر روزانہ سیکڑوں بچے جہاں بھوک سے اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں اسی

Read more

باجی رشیدہ

آج سکول سے واپس آتے گرمی سے میرا سر ابل رہا تھا۔ میرا سکول شہر کے نواحی قصبے میں تھا جہاں سے گھر آنے کے لئے، سوزوکی کے سفر کے علاوہ کچھ فاصلہ پیدل چل کر بھی طے کرنا پڑتا تھا۔ سورج یوں آگ برسا رہا تھا جیسے جہنم اٹھ کر یہیں آ گیا ہو۔ حلق سوکھ کے کانٹا ہو رہا تھا۔ میں نے صحن میں آ کر اپنا دوپٹہ اتار پھینکا اور پنکھے کے سامنے بیٹھ گئی۔ ریفریجریٹر پچھلے

Read more

سماجی ذرائع ابلاغ، عقائد کا احترام اور تربیت کا اظہار

میں ایک کٹھن سفر پہ تھا۔ لاہور کا سورج جیسے سوا نیزے پہ ہو۔ داڑھ گیلی کرنے کا موقع میسر نہ ہونے کی وجہ سے حلق خشک کا خشک ہی رہا۔ کرنے کو تو حلق تر ہو سکتا تھا مگر یہ احساس دامن گیر رہا کہ اطراف میں جو ہجوم ہے، بیشتر ان میں سے روزے سے ہوں گے۔ اسے احترام رمضان کا احساس کہوں تو کچھ بڑی بات ہوگی، سو اسے ایک اور احساس کہہ لیتے ہیں کہ "لوگ

Read more

ملالہ کا مزار نہیں بن سکا

ملالہ کا مزار نہیں بن سکا، ملالہ بچ گئی، اس لیے وہ سب فراموش کر دیا جائے گا کہ جب وہ تعلیم کے لیے خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے مسلسل جد و جہد کر رہی تھی، اس وقت جب کہ طالبان لڑکیوں کے اسکول پر بمباری کر رہے تھے۔ تب بھی وہ کتابیں ہاتھ میں لے کر اسکول جاتی رہی۔ اس سے کہا گیا کہ طالبان لڑکیوں کی تعلیم کے دشمن ہیں۔ اسے یونی فارم میں اسکول

Read more

قائد اعظم کے ساتھ ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر ساتویں کلاس کی نصابی کتاب ضبط

پنجاب میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بانی پاکستان اور علامہ اقبال سمیت اہم تاریخی شخصیات کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع کرنے پر کتاب ضبط کرلی گئی۔ پنجاب کیری کیولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے گلبرگ کے علاقے میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے دفتر پر چھاپہ مار کر ساتویں جماعت کے نصاب میں پڑھائی جانے والی معاشرتی علوم کی تمام کتابیں ضبط کرلیں۔ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے حکام

Read more

پنجاب بورڈ کی بغیر اجازت شائع کتب کے خلاف کارروائی، ملالہ کی تصویر والی 200 کتابیں ضبط

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ​ نے غیر ملکی پبلشر کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر والی کتابیں ضبط کر لی ہیں۔ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق کتاب بغیر اجازت کے چھاپی گئی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی پبلشر کے مطابق وہ معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔

آکسفرڈ یونیورسٹی پریس نے جماعت ہفتم کی معاشرتی علوم کی کتاب چھاپی تھی جس کا اسٹاک قبضے میں لیا گیا ہے۔ کتاب کے ایک صفحے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان 1965 کی جنگ میں شرکت کرنے والے فوجی افسر میجر عزیز بھٹی کی تصویر کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر چھاپی گئی تھی۔

Read more

عظیم ایدھی کی پانچویں برسی!

دنیا میں سینکڑوں مختلف مذاہب ہیں جن کے مزید سینکڑوں مختلف فرقے ہیں اور ہر فرقے کے مختلف عقائد کے ساتھ لاکھوں کروڑوں پیروکار دنیا میں کہیں نہ کہیں آباد ہیں۔ دنیا بھر میں ہر عورت کی کوکھ سے پیدا ہونے والا بچہ ایک انسانی اساس پر جنم لیتا ہے لیکن لڑکپن سے لے کر بالغ عمری کے درمیان ہی اس پر کسی مذہب یا فرقے کی چھاپ لگا دی جاتی ہے اور اس کی باقی ماندہ زندگی اسی مخصوص

Read more

8 جولائی، 2021ء:  عبدالستار ایدھی صاحب کی پانچویں برسی 

رہنما وہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی مخلصی سے عملاً انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دے۔ پاکستان میں اس کی سنہری مثال عبدالستار ایدھی تھے جن کے پائے کی انسان دوست شخصیت ملک میں پیدا ہی نہیں ہوئی ہے۔ آپ کی زندگی اس محاورے کی خوب صورت عملی عکاسی ہے ”نیت صاف۔ منزل آسان“ ۔ انسانیت کو تکالیف میں دیکھ کر کراچی کے علاقے میٹھادر میں واقع ایک چھوٹے سے کمرے میں جب انہوں نے خدمت خلق کا

Read more

میں بڑا آدمی کیسے بنوں؟

ہر ماں کی طرح میری والدہ مجھے بچپن میں اپنی میٹھی لوریوں کے ساتھ یہ عندیہ بھی دیتی تھیں کہ میرا جگر کا ٹکڑا مستقبل میں بہت بڑا آدمی بنے گا۔ گویا آغوش مادر میں ہی لاشعوری طور پر دماغ کے کونے میں یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ مجھے بہت بڑا آدمی بننا ہے۔ بچپن کے چند دھندلکے نقوش کو جب یادداشت کے دریچے سے جھانکتے دیکھتا ہوں تو یاد پڑتا ہے کہ یہ وہ دور تھا جب ہمارے

Read more

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، چھ اہلکار زخمی

بلوچستان کے صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ایک اہلکار کی حالت تشویش ناک ہے۔ تاہم حکام نے ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ حملے کا نشانہ سکیورٹی فورسز ہی تھیں۔

Read more

عبدالستار ایدھی: دوسری عالمی جنگ کی ’کھٹارا وین‘ سے پاکستان کی بڑی فلاحی ایمبولینس سروس کے قیام تک کا سفر

عبدالستار ایدھی کے جھولا پراجیکٹ پر بلقیس ایدھی کہتی ہیں ’ہمارے اس اقدام کی علما نے بہت مخالفت کی اور ہمیں جہنمی تک قرار دیا۔ وہ کہتے تھے کہ تم دوزخ میں جاؤ گے، ہمیں کافر قرار دینے کے فتوے دیے۔ اس پر ایدھی صاحب نے کہا کہ مجھے تمہاری والی جنت میں نہیں جانا۔‘

Read more

کیا میں ٹربل میکر تھی؟

حکم ملا تھا کہ میں اور ڈاکٹر نیلم شاہ میڈم کے دربار میں حاضر ہوں۔ میں جانتی تھی کہ ہمیں کس لئے طلب کیا گیا ہے لیکن ڈاکٹر نیلم شاہ کی موجودگی سے دل کو ڈھارس تھی کہ معاملہ تھوڑی بہت ڈانٹ ڈپٹ سے آگے نہیں بڑھے گا آخر ڈاکٹر نیلم شاہ ایک قد اور سیاسی شخصیت کی صاحبزادی تھیں۔ ”تم واقعی ٹربل میکر ہو جب سے تم اس ڈپارٹمنٹ میں آئی ہو عجیب و غریب واقعات ہونے لگے ہیں۔“

Read more

عبدالستار ایدھی سے اظہار عقیدت : محبت اور رواداری کی رواں کاریز

بلوچستان کی سرزمین کا ہماری کتابوں میں جب ذکر ہوتا ہے تو جغرافیہ کے حوالے سے، اسے عموماً ”کم زرخیز اور غیر آباد دکھایا جاتا ہے مگر آج بلوچستان کے ایک آرٹسٹ نے انسانیت کے عظیم ہیرو اور بھائی چارے اور رواداری کے علم بردار عبدالستار ایدھی کو اپنی تمام تر تخلیقی صلاحیتوں ( اور ممکنہ اور ناممکنہ وسائل ) کو بروئے کار لا کر جس طرح خراج تحسین پیش کیا ہے، اس نے ثابت کر دیا ہے کہ بلوچستان

Read more

پولیس انفارمرز: پولیس کے لیے مخبری کرنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے چلتا ہے؟

پاکستان میں پولیس کا روائتی انفارمرز یعنی مخبروں کا نظام کس طرح کام کرتا ہے، مخبر جرائم پیشہ گروہوں میں گھل مل کر معلومات کیسے حاصل کرتے اور اسے پولیس تک کیسے پہنچاتے ہیں اور اس کے عوض انھیں ادائیگیاں کیسے کی جاتی ہیں اور سب سے بڑھ کر پولیس اپنے مخبروں کا تحفظ کیسے کرتی ہے۔ پڑھیے اس دلچسپ رپورٹ میں۔

Read more

بچوں، بوڑھوں اور بیماروں کی دیکھ بھال صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟

بہت پرانی بات ہے، لالی ایک انگریزی روزنامے میں اور میں ایک اردو روزنامے میں کام کرتے تھے ایک روز وہ دفتر نہیں آئی اور اگلے روز اس نے بتایا کہ کام والی نے چھٹی کی تھی اس لئے اسے گھر رکنا پڑا اور پھر اس نے ہمیشہ کی طرح مسکراتے ہوئے پوچھا تھا ”آخر جب بھی ملازمہ چھٹی کرے یا بچہ بیمار پڑے تو ہمیشہ بیوی کو ہی دفتر سے چھٹی کیوں کرنی پڑتی ہے؟“ میرے پاس اس کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اب لوگ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ بچوں، بوڑھوں، بیماروں اور معذوروں کی دیکھ بھال معاشرے کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے میں طبی دیکھ بھال، سماجی خدمات، بچپن میں یا معذوری کی صورت میں سماجی تحفظ (آرٹیکل 25 ) تعلیم سب کے لئے (آرٹیکل 26 ) کا حق بھی شامل ہے۔

Read more

گھوٹکی ٹرین حادثے میں ہلاک مسافروں کی تعداد 56 ہو گئی، ٹریک جزوی بحال

لاہور — پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی اسٹیشن کے قریب پیر کی صبح پیش آنے والے ٹرین حادثے کی جگہ سے امدادی کام مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد ریلوے ٹریک جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ البتہ ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے۔

Read more

طاہر اشرفی صاحب کا فتویٰ اور کافروں کی نئی فہرست

پاکستان کے سیاسی منظر پر بوریت نام کی چیز کا وجود ممکن نہیں۔ اس کی سکرین پر ہر وقت کوئی نہ کوئی تماشہ ہوتا رہتا ہے۔ اگر اس کا اہتمام اپوزیشن کی طرف سے نہ کیا جائے تو حکومتی اراکین باہمی تعاون سے کسی نہ کسی ڈرامے کا اہتمام کر لیتے ہیں۔ چند روز قبل ایک ایسا ہی اہتمام کیا گیا۔ اس کی تفصیلات یہ ہیں کہ پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان صاحب کو بصیغہ راز یہ خطرناک خبر

Read more

پی آئی اے طیارہ حادثے کا ایک سال مکمل؛ ‘ہم دینے والے ہاتھ تھے اب لینے والے بن گئے’

کراچی — "میری بیٹی کا شمار اس ملک کے قابل ترین لوگوں میں ہوتا تھا۔ وہ برطانیہ سے وطن واپس آنا نہیں چاہتی تھی لیکن میں نے اسے کہا کہ آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے۔ اس بات پر وہ پاکستان آگئی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ یہاں اتنے ظالم لوگ بیٹھے ہیں کہ وہ اس دنیا میں نہیں رہے گی۔ میری زندگی کے 30 برس اس پی آئی اے اور حکومت نے ضائع کر دیے۔ آخر کب تک یہ حادثے ہوتے رہیں گے؟ ہمارے بچے یوں ہی مار دیے جائیں گے؟ کب یہ نظام ٹھیک ہوگا؟ اور کون اسے ٹھیک کرے گا؟۔”

Read more

کیونکہ وائرس ووٹر نہیں ہوتا

ایک ایسے وقت جب بھارت کوویڈ متاثرین کی شکل میں امریکا اور برازیل جیسے سب سے زیادہ متاثر ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گیا ہے، خود نریندر مودی کو اپنے ماہانہ ریڈیو خطاب میں اعتراف کرنا پڑ گیا ہے کہ یہ وہ بحران ہے جس نے بھارت کو ہلا ڈالا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دنیا سے ہنگامی مدد کی اپیل کی ہے۔ امریکا ، جرمنی اور فرانس نے مہارت اور آلات کی شکل میں فوری مدد

Read more

بھارت میں کرونا کیسز میں بتدریج کمی، یومیہ اموات میں ریکارڈ اضافہ

بھارت میں گزشتہ چند روز سے کرونا وائرس کے مثبت کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ البتہ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

چند روز قبل تک بھارت میں کرونا کے یومیہ کیسز کی تعداد چار لاکھ سے زائد رپورٹ ہو رہی تھی جس میں اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو کرونا کے مزید دو لاکھ 67 ہزار 334 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد دو کروڑ 54 لاکھ 96 ہزار 330 تک پہنچ گئی ہے تاہم اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more

میرا فلسفۂ حیات

نہ تفریح کا خیال اور نہ ملنا ملانا۔ کوئی اصرار کرے تو ایک ہی عذر کہ بچوں کی پڑھائی اور پھر ٹیوشن کے بعد وقت ہی نہیں بچتا وغیرہ وغیرہ۔ خدا خدا کر کے بچے تعلیم سے فارغ ہو جائیں تو پھر ملازمت کے حصول کے لئے تگ و دو کا دور شروع ہو جاتا ہے۔ لو جی اب تو بچہ برسر روزگار ہو گیا ہے۔ اب تو شادی کر ہی دینی چاہیے۔

شادی بھی ہو گئی اور اب ان کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی اور ایک لائف سائیکل ختم ہوا اور دوسرا شروع ہو گیا۔ بچے کا لائف سائیکل مکمل ہونے میں والدین تو ہلکان ہو جاتے ہیں۔ غم روزگار کے ساتھ ساتھ گھریلو ذمہ داریاں اور تفریح کا فقدان جبکہ مشاغل تو دور کی بات ہے۔ ایسے میں اس سے آگے کا تو سوچا بھی نہیں جا سکتا۔

Read more

مسیحا سلام سسٹرز

ہمارے معاشرے میں بعض چیزیں کسی روایت کی مانند دماغوں میں ایسے گھسا دی گئی ہیں کہ لگتا ہے کہ اس پر عمل نہ کیا تو ہم کہیں کے نہ رہیں گے اور شاید کسی کو منہ دکھانے جوگے بھی نہ ہوں گے، اس میں ایک نرسنگ پروفیشن کے بارے میں پھیلایا گیا عجیب و غریب اور ناپسندیدہ تأثر بھی ہے۔ آپ اپنے ارد گرد کسی بھی پڑھی لکھی فیملی سے پوچھیں کہ تعلیم مکمل کروانے کے بعد بیٹی کو

Read more

بھارت میں قہر کی گھڑی میں انسانی ہمدردی اور اخوت کا جنم

جنوبی ایشیا کے اندر بھارت میں کورونا کے قہر نے قیامت خیز اور ہولناک مناظر نے ہر انسان کو رنجیدہ اور غم زدہ کر رکھا ہے، موذی کورونا جیتے جاگتے انسانوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح نگل رہا ہے۔ سڑکوں پر بھاگتی ہوئی ٹریفک میں ایمبولنسوں کے علاوہ گاڑیوں، گدھا گاڑیوں اور یہاں تک کہ موٹر سائیکلوں پر کورونا کے دم توڑتے مریضوں کو لایا جا رہا ہے، لواحقین کی آہ و بکا اور مریضوں کی اکھڑتی سانسوں کی جان لیوا آوازوں نے خوف کی فضاء کو مزید سوگوار اور ہولناک بنا دیا ہے۔

Read more

اسلحہ یا ویکسین؟

آج بھارت جس صورتحال سے دوچار ہے یہ صورتحال کسی بھی ملک کو درپیش ہو سکتی ہے۔ امریکہ کے بعد بھارت دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے کورونا کے مثبت کیسز کے حوالے سے۔ لیکن یاد رکھیے ایسا صرف اس صورت میں ہوتا ہے جب آپ کی ترجیحات مختلف ہوں۔ یورپی ممالک ہوں یا امریکہ سب کا صحت کا نظام اس وبا سے بیٹھ گیا لیکن ان کی کوششیں ثابت کرتی ہیں کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ وہ دنیا

Read more

بھارت میں کرونا کی تباہ کاریاں۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟

چند ماہ پہلے اپنے کالموں میں تذکرہ کیا تھا کہ کورونا کا عفریت منظر عام پر آنے کے بعد بھارتی حکومت نے نہایت تحرک کا مظاہرہ کیا۔ اربوں روپے کی سرمایہ کاری کو یقینی بنایا اور تمام تر توجہ ویکسین بنانے پر مرکوز رکھی۔ نتیجہ ان کوششوں کا یہ نکلا کہ بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ویکسین تیار کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا۔ یہاں تک کہ بیشتر ترقی یافتہ مغربی ممالک کو بھی اس نے

Read more

کورونا ڈپلومیسی

بھارت ان دنوں کوویڈ کے بدترین حملے کا سامنا کر رہا ہے۔ کورونا سے خوفزدہ لوگ اپنے ماں باپ اور بزرگوںکو سڑکوں پر پھینک کر بھاگ رہے ہیں۔ فلم انڈسٹری کے نامور افراد بیرون ملک جا چکے ہیں۔ ہسپتالوں میں مریض داخل کرنے کی گنجائش ختم ہو گئی ہے۔ برآمدوں‘ فٹ پاتھوں‘ ایمبولینسز اور کاروں میں لیٹے مریض آکسیجن کے سلنڈر سے زندگی پھیپھڑوں میں اتارنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ درجنوں ویڈیو دیکھ چکا ہوں‘ یوں لگتا ہے کہ

Read more

موت گھر گھر کی کہانی

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیںکہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔حقیقت یہ ہے کہ موت ہم سب کے تعاقب میں ہے اور ہم بے خبر گہری نیند سو رہے ہیں۔ کورونا کے تیسرے وار نے ہمارے پڑوس میں بھارت کی گلیوں اور بازاروں کو ویران کردیا۔گلی گلی شہرشہر

Read more

کورونا، مفلوج معیشت اور ویکسین

پیر سردار شاہ پبی میں نام ہے نصابی کتابوں اور سٹیشنری کے ایک کاروبار کا۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے پبی میں پیر سردار شاہ کی دکان کا سنتے آئے ہیں۔ پیر صاحب جن کے نام سے یہ دکان پچھلے پچاس سال سے فعال ہے، دنیا سے کئی سال پہلے کوچ کر چکے، کاروبار پیر صاحب کے بیٹے اور پوتے چلا رہے ہیں۔ تیس سے پچاس سال کے درمیان یہ لوگ تہذیب اور شائستگی کا نمونہ ہیں۔ کم گوئی اور عاجزی ان کی شخصیت کا حصہ ہے۔

عرصے سے ان کی دکان پر آنا جانا ہے لیکن کبھی بھی ان کی دکان پر انہیں کسی سے الجھتے نہیں دیکھا۔ چھوٹی سی اس دکان سے ہزاروں لوگوں کی یادیں وابستہ ہیں۔ اگر آپ پبی کے گردونواح میں کسی گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ کو اپنی اور اپنے بچوں کی تعلیمی ضروریات کے سلسلے میں پیر سردار شاہ کی دکان سے ضرور واسطہ پڑا ہو گا۔

Read more

فیس بک آئی ڈی کی کہانی

مختلف اوقات میں کسی نے تین دفعہ میرے نام پہ جعلی آئی ڈی بنا کر کسی نے دوستوں سے پیسے اینٹھنے کی کوشش کی۔ شکر ہے بروقت خبر ہو گئی اور میں نے اپنی وال پہ سب کو خبردار کر دیا کہ بھائی یہ جعلی آئی ڈی ہے۔

آج صبح روزہ رکھنے کے بعد فیس بک کھولی تو برادر عامر فاروق کی طرف سے فرینڈ ریکویسٹ تھی۔ اب عامر فیس بک پر ایک متحرک آدمی ہیں اور ان کی کوئی نہ کوئی پوسٹ نظر آتی رہتی ہے۔ میں سمجھا کہ شاید کوئی جعل ساز ان کے نام پر آئی ڈی بنائے بیٹھا ہے۔ واٹس ایپ پر پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ان کی آئی ڈی فیس بک نے نامعلوم وجہ سے بند کر دی ہے اور ریویو کی درخواست پر فیس بک نے آگے سے ٹکا سا جواب دے دیا ہے کہ کووڈ کی وجہ سے ان کے پاس عملہ کم ہے اور وہ ریویو نہیں کر سکیں گے۔ مطلب چلو نکلو۔

Read more

پرویز مشرف کی اتاترکی حکومت اور حقیقت

پرویز مشرف کے دور حکومت میں سو سے زیادہ ٹی وی چینل اورریڈیو اسٹیشن کھلے مگر ان چینلوں نے مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے خوب اشتہارات لیے، تعلیم کے بجائے جہالت کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ مذہبی منافرت اور غیر سائنسی سوچ کو پروان چڑھایا۔ میڈیا کے مالکان کروڑپتی سے ارب پتی بن گئے، عجیب و غریب قسم کے اینکروں اور ٹیلی ویژن کے پروگراموں نے عوام میں جہالت پھیلانے کا کام تندہی سے انجام دیا۔ ایسے پروگراموں کی سرپرستی کی گئی جن میں عورتوں کی تذلیل کی گئی، ایسے مولویوں کی سرپرستی کی گئی جو مذہب کے نام پر علم و آگہی کے خلاف مہم چلاتے رہے۔

Read more

بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا دھرنا: ‘تنخواہیں بڑھائیں تو اس کے لیے قرض لینا پڑے گا’

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے سرکاری ملازمین گزشتہ سات روز سے تنخواہوں میں اضافے کے لیے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ تاہم حکومت کا مؤقف ہے کہ اگر ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جاتا ہے تو آنے والے چند برسوں میں حکومت کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے قرضہ لینا پڑے گا۔

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان کی سرکاری رہائش گاہ سے متصل ایدھی چوک پر سیکڑوں سرکاری ملازمین دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

Read more

زرد صحافت کا عروج و زوال

مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں پرانے زمانے میں کسے کو بدنام کروانا ہوتا تھا تو اس کے نام کی پرچی کسی طوائف کو پکڑوا دیتے تھے، پھر کیا تھا گلی کوچوں میں اس کی بدنامی کے چرچے ہونے لگے۔ لیکن جب سے میڈیا آیا ہے تو طوائفوں والا کام صحافیوں سے لیا جاتا ہے۔ لفافہ پکڑوائیں اور دیکھیں کیسے پرائیم ٹائم میں جھوٹی فائلیں کھول کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اچھے اچھوں کو راتوں رات ولن بنا دیتے ہیں۔ اگر

Read more

ریاض بٹالوی مرحوم: کہانیاں جسے ڈھونڈ لیتی تھیں

صحافت کی دنیا میں آج بھی اردو فیچر نگاری کا سب سے ممتاز نام ریاض بٹالوی کا ہے۔ وہ منفرد اسلوب کے حامل فیچر نگار، افسانہ نویس، ڈرامہ نگار قلم کار اور عوامی خدمت کے لیے شاندار کردار ادا کرنے والے سوشل ورکر تھے۔ انہوں نے صحافت کو ایک پیشہ سے بڑھ کر سماجی خدمت کا ذریعہ بنایا اور مثبت و متحرک کردار کی نئی مثال قائم کی۔ لوگ انہیں صحافت میں نئے انداز متعارف کروانے اور لوگوں کے مسائل

Read more

میں پیاری بھی تو نہیں ہوں ناں

سکھر میں کوئنز روڈ پر واقع ہمارے صاف ستھرے چھوٹے سے گھر سے نکل کر گاڑی بہت سارا فاصلہ طے کر کے ایک ایسے گھر کے سامنے رک گئی، جس کا دروازہ گہرے نارنجی رنگ میں تازہ رنگا گیا تھا، اور سفید اکڑے ہوئے کپڑے پہنے ایک آدمی دروازے سے باہر کھڑا ہمارا منتظر تھا، ابو گاڑی روک کر اترے اور اس آدمی سے بغل گیر ہو گئے، میں اور میرا بھائی بھی ابو کے ساتھ اتر کر کھڑے ہو گئے، اور ادھر ادھر کا جائزہ لینے لگے، فضاء میں روغن، مٹی اور گوبر کی بو تھی، آدمی نے امی کو اردو میں مخاطب کیا، بھابھی آئیے تشریف لائیے، ہم سب نارنجی دروازہ پار کر کے ٹھنڈی اور نیم تاریک اوطاق میں داخل ہو گئے، اوطاق کا ایک دروازہ گھر کے اندرونی حصے میں کھلتا تھا، امی نے وہ دروازہ پار کیا اور زور سے آواز دی، جنت۔

Read more

یہ بغض درحقیقت ملالہ، مختاراں یا اقبال سے نہیں ہے

پیش خدمت ہیں تین الگ الگ واقعات۔ تینوں میں جرم الگ ہے، مگر تینوں واقعات میں متاثرہ فریق ہی قابل نفرت، اجتماعی بغض یا سماج کی مجرمانہ خاموشی کا حقدار قرار پاتا ہے۔

Read more

گیتا: کیا پاکستان سے انڈیا لوٹنے والی لڑکی کا اصل نام رادھا واگھمارے ہے؟

گیتا کے بارے میں پاکستانی میڈیا میں یہ اطلاع آئی تھی کہ ان کا اصل خاندان مل گیا ہے تاہم ان کی دیکھ بھال کرنے والی تنظیم نے اس کی تردید کی ہے۔

Read more

وہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون آرٹسٹ جن کے فن پارے ملکہ کے شاہی محل میں سج گئے

امینہ آرٹ انصاری کہتی ہیں وہ پاکستان کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتیں اور وہ خواتین کی ارطغرل ہیں۔

امینہ آرٹ انصاری ایک ایسی پاکستانی نژاد برطانوی آرٹسٹ ہیں جن کی ملکہ الزبیتھ دوئم اور ان کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا، پرنس فلپ کی بنائی ہوئی دو پینٹگز، پہلے برطانوی پارلیمنٹ میں نمائش کے لیے رکھی گئیں اور اب ملکہ کے ونڈسر محل میں سجائی گئی ہیں۔

Read more

ایک کارخانہ ہزار لنگر خانوں سے بہتر ہے

سوشل میڈیا ہر وقت آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور آپ کے ساتھ رہتا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ موبائل اب عادت کی طرح بن چکا ہے ، جیسے ہی بندہ ذرا فارغ ہوتا ہے ہاتھ فٹ سے موبائل کی طرف چلا جاتا ہے اور گوگل، وٹس ایپ ، انسٹاگرام اور ٹویٹر وغیرہ کو سرچ کرنا شروع کرتا ہے۔ آج اتوار کی چھٹی کی وجہ سے کچھ فراغت ملی تو فیس بک پر سرچ کے دوران

Read more

کارکن کی رومانویت اور اس کا قیادت سے تعلق

جوانیاں لٹائیں گے انقلاب لائیں گے اچانک نمودار ہونے والی تبدیلی سے عموماً نوجوانوں کی جذباتی وابستگی ہوتی ہے۔ وہ یہ سمجھتے ہوئے کسی کو نجات دھندہ بھی بنا لیتے ہیں اور یہ سمجھ لیتے ہیں کہ یہ طلسماتی اور معجزاتی لیاقتوں کا حامل قائد ہے، اس لیے اس کے پاس تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ اس ساری صورتحال کو رومانویت کہا جا سکتا ہے جو حقیقت کے برعکس ہوتی ہے۔ رومانویت منطق و استدلال کی بجائے جذبات کی

Read more

ہزار سال جینے کی دعا دے کر ہم جھوٹ نہیں بول رہے ہوتے؟

زندگی بڑی عجیب سی شے ہے۔ کبھی یہ بے مقصد لگتی ہے، اور کبھی لگتا ہے کہ ہم ہی وہ بیل ہیں جس نے دنیا کو اپنے سینگوں پہ اٹھا رکھا ہے۔ ہم نہ ہوں تو جانے کیا ہو۔ یہ ٹھیک ہے کہ ہم بہت سوں کے لیے بہت ضروری و اہم بھی ہوتے ہیں۔ مگر ایک وقت کے بعد کسی کو ہماری ضرورت نہیں رہتی۔ جیسے کہ میں ہوں، اور میں نے تو جب سے سوچنا شروع کیا ہے

Read more

پاکستان کی ایک بیٹی امریکہ میں

مجھے اچانک پاکستان جانا پڑگیا۔ امی کا فون آیا تھا، ابو سخت بیمار ہیں، ہسپتال میں داخل ہیں، جتنی جلد آسکتی ہو آجاؤ۔ مجھ سے رہا نہیں گیا، گھبرائی ہوئی اپنے یہودی پروفیسر کے پاس پہنچی۔ میری چھٹیاں تو نہیں تھیں مگر جانا تو تھا، اگر نوکری بھی چھوڑنی پڑجاتی تو میں چھوڑ دیتی۔ اس تمام محنت، عزت، دولت، کمائی کا فائدہ کیا ہے اگر وقت پر ماں باپ بھائی بہن کے اچھے میں نہ ہوں تو کم از کم برے میں تو ہوں۔

پروفیسر مارک شلٹنربرگ میرے پروفیسر تھے۔ غور سے میری بات سن کر بولے، ”شیور وائی ناٹ۔ اگر تمہارے باپ کی طبیعت خراب ہے تو تمہیں فوراً جانا چاہیے۔ تمہاری چھٹی ہے جاؤ۔ جب تک رہنا پڑے رہنا بٹ کیپ می پوسٹڈ ول یو؟ “

Read more

اندھیری رات میں بھٹکتا جگنو علی سدپارہ

اسکول میں جب جگنو کی روشنی ہے کاشانہ چمن میں کی تشریح کے لیے بابا سے پوچھا تھا کہ ایسی کیا خاص بات ہو گئی اس کیڑے میں جو علامہ اقبال جیسے شاعر نے اس پر یہ پوری نظم ہی لکھ ڈالی تو بابا نے ایک جملے میں سمجھایا تھا کہ بات اس کیڑے میں یا اس کی روشنی میں نہیں ہے بات تو یہ ہے کہ اس کی روشنی اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے۔

ایسے ہی انسان بھی ہوتے ہیں جن کے اندر جگنو کا وصف ہوتا ہے اور وہ اندھیروں میں راستہ دکھانے والے روشنی کا استعارہ بن جاتے ہیں۔ وہ انسان ایدھی بن کر جگنو بن کر چمکتے ہیں، یا پھر وہ ڈاکٹر رتھ فاؤ یا ڈاکٹر ادیب رضوی بن کر بقول علامہ اقبال شب کی سلطنت میں دن کا سفیر بن کر جگنو بن جاتے ہیں۔

Read more

یہ جگر گوشے کن کے ہیں؟

29 جنوری کے اخبارات میں ایک ہولناک خبر شائع ہوئی کہ شیخوپورہ کی 14 سالہ مصباح اقبال ٹاؤن نرگس ہلاک کی سارہ نامی خاتون کے ہاں ملازمہ تھی جو مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے۔ لواحقین کے مطابق مصباح کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ اس کے ہاتھوں پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ یہ صرف ایک مصباح کے خلاف جرم نہیں ہوا، آئے روز اخبارات میں ایسی کہانیاں چھپ رہی

Read more

کھیلن کومانگے چاند

ایری زونا. 20، اپریل ڈیئر امجد! خط ملا اور تمہارے پروگرام کا پتا لگا. پاکستان میں تعلیم پھیلانا تو بہت ضروری ہے. تم نے صرف سندھ کی بات کی ہے، میرے خیال میں تو یہ مہم پورے ملک میں چلانی چاہیے کیوں کہ پشاور سے لے کر کیماڑی تک جہالت کا دور دورہ ہے. تم اس کام کے لیے پیسے جمع کر رہے ہو یہ تو اچھی بات ہے. تمہارا خط اور پروگرام کافی طویل ہے. میرے خیال میں تو

Read more

ہم پاکستان کے مالک اور وارث ہیں

ایک دوسرے کے صوبوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے مستقبل میں نہ صرف یہ کہ اپنے صوبوں میں دوسرے صوبوں کی زبان ، تاریخ اور ثقافت کے ماہرین شمار ہوں گے بلکہ ان کو اپنے صوبے میں دوسرے صوبے کی زبان و ثقافت پڑھانے کے مواقع بھی میسر ہوں گے، ساتھ ساتھ وہ دوسرے صوبوں میں جا کر وہاں بھی اساتذہ کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس طرح آنے والے بیس سال میں ہم لاکھوں ایسے پنجابی ، سندھی ، بلوچ ، پختون اور سرائیکی پاکستانی تیار کرنے کے قابل ہو جائیں گے جو پنجابی سے پنجابی، بلوچ سے بلوچی ، پختون سے پشتو ، سرائیکی سے سرائیکی اور سندھی سے سندھی زبان میں بات چیت کرنے، نصاب پڑھانے اور روزگار کرنے کے قابل ہوں گے ۔

Read more

ایک روایتی مذہبی آدمی سے مکالمہ

سوال: جو لوگ کلمہ پڑھے بغیر جنت و دوزخ کے لالچ و خوف سے ماورا ہو کر انسانی جانیں بچاتے ہیں اور اللہ کی مخلوق کو موذی بیماریوں سے بچانے کے لیے میڈیسن یا ویکسین وغیرہ دریافت کرتے ہیں ، ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

جواب: ان کی دریافت کی واہ واہ انہیں دنیا میں ایوارڈ کی صورت میں مل جاتی ہے مگر آخرت میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہے بلکہ وہ جہنم کی آگ میں جلیں گے۔

سوال: کلمہ گو عبدالستار ایدھی کے بارے میں کیا خیال ہے؟

جواب: وہ نماز روزہ سے بہت دور تھا اور حرامی بچوں کا وارث بنتا تھا ، اس لیے وہ صرف نام کا مسلمان تھا اور اس کا انجام بھی کوئی اچھا نہیں ہو گا۔

Read more

پاکستان میں اگر والدین زندہ نہ ہوں تو بچے کا شناختی کارڈ کیسے بنے گا؟

کراچی کی رہائشی شازیہ اپنی بھانجی کا ب فارم بنوانا چاہتی ہیں جن کے والدین کی وفات ہو چکی ہے مگر نادرا کی پالیسی اور قانون سے ناواقفیت کے باعث ان کے لیے یہ مرحلہ طویل ہو چکا ہے۔

Read more

ہمارے پاس تو اب کوئی جنازہ اٹھانے والا بھی نہیں

آج دوپہر فیس بک دیکھتے ہوئے میری انگلیاں جامد ہو گئیں اور نظریں ٹھٹھر سی گئیں۔ آٹھ دس سال کی پھولے گالوں والی کالی چادر میں لپٹی ایک بچی چند اور سیاہ چادروں میں لپٹی عورتوں کے آگے بیٹھی ہوئی تھی اس کے سامنے ایدھی کی چادر اوڑھے اس کا باپ، بھائی، چچا، ماموں، نانا یا دادا لیٹا ہوا تھا۔ وہ جو بھی ہوگا یقیناً بہت قریبی ہوگا اس کا دکھ میں لپٹا چہرہ اس کے اندر کی کہانی بیان

Read more

بے بی کا موبائل اور ادھوری فلم

دو سال سے زائد عرصہ گزر چکا تھا؛ فلم سیٹ تک نہیں جا سکی تھی۔ ایسا نہیں تھا کہ فلم صرف منصوبہ بندی کے مراحل میں اٹکی ہو، بہت سا کام مکمل بھی کر لیا گیا تھا۔ کہانی مکمل تھی، پہلے دو ایکٹ کا سکرین پلے لکھا جا چکا تھا، تین گانے ریکارڈ ہوچکے تھے اور کوریو گرافر استاد دتہ کی ہدایت میں ان دھنوں پر رقص کی مشق چلتی رہتی تھی۔ معاون کردار نبھانے والے اداکار چن لئے گئے

Read more

برہنہ کلچر، تاریخ اور فطری آزادی

پچیس دسمبر کو دن کے عین وسط میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دکھایا گیا کہ کراچی میں ایک جوان العمر باریش شخص بیچ شاہراہ پر ہجوم کے بیچوں بیچ اپنے موٹر سائیکل پر برہنہ سفر کر رہا ہے۔ جس کو بعد میں پولیس نے پکڑا اور انٹیروگیشن کے دوران ان کو ویسا ہی برہنہ دکھا کر جس کے ہاتھ آگے کی سمت باندھ کر اس کے بے پردگی کو چپانے کی ایک نیم دلانہ سعی

Read more

سندھ، انگریز اور کراچی

سندھ میں اپنے زمانے کی بڑی بحری طاقتوں یعنی ولندیزی، پرتگالی اور انگریز تینوں کو کوئی خاص دل چسپی نہیں تھی۔ اس کا ساحلی علاقہ کراچی، ٹھٹھہ اور بدین پر مشتمل تھا۔ سنہ 1635 میں انگریزوں نے شاہ جہاں کے زمانے میں ٹھٹہ میں ایک تجارتی کوٹھی قائم کی تھی۔ یہ ابتدا میں یہاں سے بارود میں استعمال ہونے والا  Saltpetre (پوٹاشیم نائی ٹریٹ) لے جاتے تھے۔ اس لین دین کا وہاں رہنے والے میمنوں نے فائدہ اٹھایا، ان سے

Read more

بارود کے شعلوں سے امن کی فاختہ

ایک تھا الفریڈ نوبل جو 1833 میں ملک سویڈن میں پیدا ہوا۔ اور 1896 میں اٹلی میں فوت ہوا۔ الفریڈ کی دلچسپی سائنس کے شعبے سے رہی۔ خاص طور پر دھماکا خیز مواد اسے بہت دلچسپی بھی تھی اور تجسس بھی۔ باپ انجنیئر تھا اس لیے بنیادی معلومات اسے حاصل کرنا مشکل نہ لگا۔ اپنے باپ کی فیکٹری میں کام بھی کیا جو ملٹری کے کام آنے والی مصنوعات تیار کرتی تھی۔ الفریڈ نوبل اپنے کام میں بہت مگن رہا

Read more

بھاپ والا انجن اور دریا کنارے مندر: پاکستان سے انڈیا لائی جانے والی گیتا کی اپنی والدین کو ڈھونڈنے کی جستجو آج بھی جاری

‘ایک دریا، اس کے کنارے پر دیوی کا ایک بڑا سا مندر اور ریلنگ والا پل’ ۔۔۔ یہ گیتا کی بچپن کی یادوں کا حصہ ہیں۔ انھی کے سہارے وہ 20 سال قبل گم ہو جانے والے اپنے اہل خانہ کو تلاشنے کے لیے نکلی ہیں۔

Read more

مارک ٹوین کے نام ایک خط

بصیرت سے شاداب آنکھیں، ہونٹوں پر گھنی مونچھوں کا چھجہ اور تفکر میں ڈوبا وجہیہ چہرہ ایک ایسے مزاح نگار کا پتہ دیتے ہیں، جس نے جیفری چاسر، جوناتھن سوفٹ، اور ایلگزانڈر پوپ کی طنز و مزاح کی روایت کو نئے رنگوں سے سرشار کیا اور امریکی ادب میں ظرافت کی صنف کو رفعت عطا کی۔ بلاشبہ آپ نے خیال کی وارفتگی، تمثیل کی اوٹ، مزاح کی چٹک و طنز کی چوٹ سے انسانوں کو چاک گریباں کی زحمت دی

Read more

مریم نواز کے ڈگری یافتہ ان پڑھ بچے

دوستو، بزرگو، ساتھیو، کسانو اور محنت کشو جیسے الفاظ سیاستدان عموماً جلسوں میں حاضرین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ادا کرتے ہیں۔ ’میرے بچو‘ یہ الفاظ میں نے پہلی دفعہ بیگم نسیم ولی خان کے منہ سے سنے تھے۔ جب اس پردہ دار پختون خاتون کے گھر کے سارے مرد زندانوں میں ڈالے گئے تو وہ دوپٹے کو پگڑی بنا کر نکلی تھیں۔ تب میں نہیں تھا جب مادر ملت کی ساری ملت کو پہلی بار ایک بڑے جیل

Read more

خاک بسر پیوند خاک ہو گیا

مجھے جب اس کا خیال آیا تو اسے مرے دوسرا سال تھا۔ شاید اب بھی نہ آتا اگر دسمبر کی پہلی بارش کے بعد اگلے دن کی چمکیلی سویر میں شاہ شمس روڈ سے گزرتے ہوئے دسمبر کی وہ بھیگتی ٹھٹھرتی شب نہ یاد آجاتی۔ گھوڑوں کو نعل لگانے والے کی دکان پر بیٹھے بابا مہتاب حسین سے جب میں نے اس کا پوچھا تو بابا نے بتایا ”وہ تو مرگیا۔ سال ڈیڑھ سال ہو گیا، کوئی پتہ نہیں دو

Read more

دانشور بمقابلہ دانش فروش

انسان میں شعور بیدار ہونے تک انسان کو مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ سب سے پہلے تو انسان تعلیم حاصل کرتا ہے۔ پھر اس حاصل ہونے والی تعلیم سے انسان کے اندر علم کی شمع جلتی ہے۔ جیسے ہی علم کی شمع انسان کے اندر جلنا شروع ہوتی ہے تو وہ انسان کے اندر ”دانش“ یعنی عقل کو بڑھاوا دیتی ہے۔ اور پھر اس دانش کا مثبت استعمال اور عملی مظاہرہ انسان کے اندر شعور بیدار ہونے کا سبب بنتا ہے۔ اس کی مثال یوں لے لیجیے کہ مثال کے طور پر ایک انسان انجینئر بننا چاہتا ہے۔ تو سب سے پہلے وہ انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرے گا۔ جس میں اسے گزشتہ تجربات، انجینئرنگ کی مختلف اقسام، اس کے تھیوریٹیکل پرسپیکٹو (theoretical perspectives ) سمیت ہزاروں سینکڑوں مختلف پہلو پڑھے گا۔ پھر ان تعلیمی مشاہدات سے جو اس کو علم حاصل ہوگا وہ اس کے مطابق مختلف تجربات کرے گا، کچھ نیاء کرنے کی کوشش کرے گا، ہو سکتا ہے ہزار بار ناکام ہو پر اس کا علم اس کو بات کی یقین دھیانی کرواتا رہے کہ کوشش مت چھوڑنا اور وہ ایک دن کامیاب ہو جائے گا۔

Read more

شناخت پراجیکٹ: کراچی میں ’لاوارث لاشوں‘ کو اُن کے اپنوں تک کیسے پہنچایا جا رہا ہے؟

شناخت پراجیکٹ کے تحت کراچی کی سڑکوں سے ملنے والی ’لاوارث لاشوں‘ کو ان کے ورثا تک پہنچایا جاتا ہے۔ اب تک تقریباً تین ہزار لاشوں کی شاخت ممکن ہوئی ہے، لیکن اس عمل میں ناکامی کا تناسب ’30 سے 35 فیصد‘ ہے۔

Read more

کیا جبر کا ماحول شعور کا راستہ روک سکتا ہے؟

اس سوال کا جواب جب ہم تاریخ کے آنگھن میں اتر کر ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہم پر یہ حقیقت کھلتی ہے کہ ہر دور میں شعور وآگہی کے پیامبروں کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر انہوں نے شعور کے علم کو بلند رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے آگہی کے اس تسلسل کو برقرار رکھا اور تاریخ کے انمٹ باب میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنا نام جلی حروف میں رقم کر دیا۔ سقراط کو دیا جانے والا زہر Hemlock تاریخ کے صفحات پر ”شعوری استعارہ“ کا درجہ اختیار کر گیا اور ”سلسلہ سقراطی“ کو امر کر گیا۔

Read more

جوا کھیلنے کا ’اصول‘ ۔ مکمل کالم

رولیٹ جوئے کی ایک قسم ہے جو ایک پہیہ نما چرخی کے ذریعے کھیلا جاتا ہے، چرخی میں سینتیس خانے بنے ہوتے ہیں اور ہر خانے میں ایک سے لے کر چھتیس تک ہندسے درج ہوتے ہے جبکہ ایک خانہ صفر کے ہندسے کا ہوتا ہے۔ کھیلنے کا طریقہ یہ ہے کہ چرخی کو گھمایا جاتا ہے اور ساتھ ہی ایک چھوٹے سے گیند کو مخالف سمت میں پھینکا جاتا ہے۔ جواری اس بات پر شرط لگاتے ہیں کہ گیند کس ہندسے میں آ کر ٹکے گی۔ اگر جواری کا بتایا ہوا ہندسہ درست ثابت ہو جائے تو اسے ایک ڈالر کے عوض پینتیس ڈالر ملتے ہیں اور ساتھ میں اس کا ڈالر بھی۔

بظاہر یہ کھیل بہت پر کشش ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر شرط میں جواری کی ہار کا امکان سینتیس میں سے چھتیس مرتبہ ہے۔ ویسے تو یہ بالکل سامنے کی بات ہے مگر فقیر کی عقل چونکہ کم ہے اس لیے فقیر کو تب سمجھ آئی جب یہ بات The Drunkard ’s Walk میں پڑھی اور ساتھ میں ایک دلچسپ واقعہ بھی جس نے ہمیشہ کے لیے دماغ میں Probability Theory (نظریہ احتمال (کا تصور واضح کر دیا۔ جوزف جیگر نامی ایک شخص نے 1873 میں ایک عجیب و غریب فیصلہ کیا۔

Read more

دیار غیر کی ڈائری۔ پہلا ٹکرا

نکاح کے ایک سال گزرنے اور 2002 میں رخصتی کے چار دن کی چاندنی کے بعد ہی ہم اپنے شوہر کے ساتھ ان کے مقیم ملک سعودی عرب روانہ ہو گئے

جدہ اور مکہ دونوں شہروں کے بیچ اولڈ مکہ روڈ جہاں سے نبی پاک ﷺ اور تمام صحابہ اکرامؓ مکہ مکرمہ سے آنے جانے کا راستہ اختیار کیا کرتے تھے اسی پاک و وسیع سڑک سے بالکل منسلک ہماری رہائش بحرہ میں پانچ سال گزارنے کے بعد اپنے بچوں کو انگلش میڈیم اسکول میں داخلہ کروانے کے لیے جدہ منتقل ہوئے تو ہم نے اپنے نئے گھر کے اندر ہی ایک علیحدہ کمرے میں خواتین کے لیے اپنی بیٹی کے نام پر ماہ رخ بیوٹی پارلر کھولنے کا آغاز کیا۔

Read more

نعیم بخاری، پی ٹی وی چیئرمین: عمران خان کے ’فوٹ سولجر‘ جو خواتین سے متعلق بیانات سے متنازع ہوئے

ایک وقت تھا کہ اپنی جاذب نظر شخصیت اور سلجھی ہوئی بات چیت کے باعث نعیم بخاری ناصرف مردوں بلکہ عورتوں میں بھی یکساں مقبول تھے مگر پھر انھوں نے خواتین سے متعلق چند ایسے جملے کسے جنھیں ناگواری نظروں سے دیکھا گیا۔

Read more

خادم رضوی تاریخ کے آئینے میں

دنیا میں ایسی شخصیات بہت کم ہوں گی جن کے بارے میں تاریخ کا ایک موقف اور فیصلہ ہوگا جبکہ بے شمار ایسی شخصیات ہیں جن کے متعلق تاریخ کوئی ایک موقف نہیں رکھتی بلکہ ان کے چاہنے والے اور ان کے مخالفین کے متضاد بیانات اور خیالات تاریخ کا حصہ ہیں۔ خادم حسین رضوی بھی ایسی شخصیات میں شامل ہیں جن کے متعلق متضاد آراء موجود ہیں۔ وفات سے پہلے جہاں ان کے حامیوں کا ایک طبقہ تھا وہیں

Read more

کیا بڑا جنازہ حق پر ہونے کی دلیل ہے؟

علامہ خادم رضوی چند دن بخار میں مبتلا رہنے کے بعد راہیٔ ملک عدم ہوئے۔ وہ بلا شبہ پاکستان کے ایک جید عالم، بریلوی مسلک کے روح رواں، شعلہ بیان خطیب، عشق رسول صلعم کے دعویدار، تحریک ختم نبوت کے سرخیل اور عوامی سطح پر ایک مقبول و معروف شخصیت تھے۔ انہوں نے پانچ مرتبہ اسلام آباد پر چڑھائی کی، جس طرح ظہیر الدین بابر ہندوستان پر پانچویں یورش کے بعد جان سے گزر گئے، ہمارے علامہ صاحب کا آخری

Read more

علامہ خادم کا جنازہ یا ہمارے مستقبل کا جنازہ؟

ہر معاشرے کا ارتقاء ہوتا ہے، ہو رہا ہے، اور ہوگا۔ پاکستانی معاشرے کا بھی ارتقاء ہو رہا ہے لیکن یہ ارتقاء معکوس کے سفر میں ہے اور اس کی رفتار انتہائی سریع ہے۔ یہ جنازے اسی ”ارتقاء“ کا نمونہ ہیں۔ اگر یوں ہی چلتا رہا اور یوں ہی لوگوں کے جنازوں کے حجم بڑھتے رہے اور یوں ہی لوگوں کو اپنے جنازے شاندار بنانے کا شوق چراتا رہا تو وہ دن دور نہیں جب یہاں گلی گلی میں معرکے

Read more

علامہ خادم کی وفات اور احمدی ڈاکٹر کا قتل: قومی سانحہ اور انسانی المیہ میں فرق

تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی 54 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔ کسی بھی شخص کی موت انسانی المیہ ہے۔ نہ اس پر شادیانے بجائے جا سکتے ہیں اور نہ ہی سکھ کا سانس لیا جا سکتا۔ ہر شخص اپنی صوابدید اور ضرورت کے مطابق زندگی میں کردار ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ خادم رضوی نے بھی یہی کیا۔ گزشتہ تین برس کے دوران اپنی تقریروں او ر دھرنوں کے ذریعے انہوں نے

Read more

میرے پاس کوئی ڈرائی کلیننگ مشین نہیں

بعض اوقات مجھے لگتا ہے کہ لکھنے کی عادت بھی ایک بیماری ہے۔ آپ لکھتے کیوں ہیں؟ کیونکہ آپ سوچتے ہیں۔ آپ مشاہدہ کرتے ہیں۔ آپ چیزوں کو اپنے سامنے ارتقائی مراحل طے کرتے دیکھتے ہیں۔ پھر آپ وہ لکھتے ہیں جو بالکل کلیئر ہو۔ کلیئر سوچنے کے لیے آپ کا اپنے آپ کو بھی کلیئر کرنا ضروری ہے۔ سوچ کے نظریات کے حوالے سے ہم سنتے آئے ہیں۔ کہ جی ایک رائٹ ونگ ہوتا ہے۔ ایک لیفٹ ونگ ہوتا ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے ایک وچ کارلا (درمیانہ، مجھے پنجابی لفظ زیادہ بہتر لگا) ونگ بھی دیکھنے کو ملتا ہے جو کبھی لیفٹ کی سائیڈ پہ ہو جاتا ہے۔ کبھی رائٹ کی سائیڈ پہ ہو جاتا ہے۔ لیکن یہ جدھر بھی ہوتے ہیں۔ کہیں نہ کہیں ان کے مفاد اسی ونگ سے جڑے ہوتے ہیں۔

Read more

خادم حسین رضوی کا انتقال: تحریک لبیک کے سربراہ کو سوشل میڈیا صارفین کیسے یاد کر رہے ہیں؟

ناموس رسالت سے متعلق خادم حسین رضوی کے سخت گیر موقف اور احتجاجی دھرنے نے انھیں پاکستان اور دنیا میں تو شہرت دی لیکن جو چیز انھیں سوشل میڈیا گروپس، واٹس ایپ چیٹ اور حتی کے میمز اور ری ایکشن سٹیکرز میں ڈھال کر گھر گھر اور ہر فون تک لے گئی وہ تھی ان کے مخالفین اور ناقدین کے لیے نازیبا الفاظ اور گالیاں تھیں۔

Read more

خادم رضوی کی زبان پر عاصمہ جہانگیر کا نام اور میری بچپن کی تربیت !

بچپن سے دو چیزیں گھٹی میں ڈال دی گئی تھیں۔ جانوروں سے پیار اور علمائے کرام کا احترام۔ جانور اس لیے کہ اللہ کی بے زبان مخلوق ہیں۔ آج بھی کسی بچے کو کتے کو پتھر مارتے دیکھتا ہوں یا کسی گدھے پر زیادہ بوجھ لدا دیکھتا ہوں تو دل ہی دل میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں۔ بچپن میں مولوی کا احترام یہ کہہ کر سکھایا گیا تھا کہ جب دنیا میں آتے ہیں تو کان میں پہلی اذان

Read more

فلاحی اداروں کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کہتے ہیں کہ انسان کو زندگی کی کامیابی اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتی جب تک خدمت خلق کو اپنا شعار نہ بنائے۔

فلاحی ادارے معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی مشکل آن پڑے یا حکومت عوامی فلاح و بہبود کے معاملات کو نظرانداز کرے تو یہ ادارے معاشرے میں بسنے والے لوگوں کا سہارا بنتے ہیں۔ یہ فلاحی تنظیمیں معاشرے کا حسن ہوتے ہیں۔ تاریخ کی اولین داستانوں سے لے کر موجودہ دور تک ایسے کئی ادارے یا شخصیات ہیں جو حکومت وقت کا سہارا بنتے ہیں اور عوام الناس کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل پیدا کرتے ہیں۔

Read more

خادم حسین رضوی کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟

لاہور کی ایک مسجد کے 52 سالہ خطیب نے اصل شہرت نومبر 2017 میں اسلام آباد کے فیض آباد چوک میں توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کے خلاف ایک طویل لیکن بظاہر کامیاب دھرنا دے کر حاصل کی تھی۔

Read more

اقبال ؒ اور مخالفین کی ژاژ خائی

ہمارا ہمیشہ سے ہی یہ وتیرہ رہا ہے کہ ہم اپنے محسنوں کو متنازعہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔ خواہ وہ علامہ اقبال ؒ ہوں یا قائد اعظم ؒؒ، فاطمہ جناح ؒ ہوں یا عبد الستار ایدھی، اور یہ سلسلہ ڈاکٹر عبد القدیر تک جاری ہے۔ کچھ عرصے سے وقتاً فوقتاً علامہ محمد اقبال ؒ کی شخصیت کو لے کر ایک منظم طریقے سے منفی سوچ پھیلائی جا رہی ہے۔ اور یقین کیجئے ایسی ایسی تحریریں نظر سے

Read more

انسانی نفسیات کے راز

کیا آپ انسانی دماغ میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کیا آپ انسانی ذہن کے راز جاننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ انسان شخصیت کو ایک پہیلی ’ایک بجھارت اور ایک معمہ سمجھتے ہیں؟ کیا آپ انسانی دماغ کو انسانی جسم کا بلیک باکس گردانتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو عین ممکن ہے آپ قسط وار کالموں کی اس سیریز سے کچھ استفادہ کرسکیں۔ انسانی نفسیات کی تفہیم میں پچھلی ایک صدی میں حیرت انگیز تبدیلیاں آئی ہیں کیونکہ ماہرین طب ’سائنس اور

Read more

ہیرو ورشپ

ایک فرد کی اوسط عمر تقریباً 80 / 70 سال ہوتی ہے۔ جس کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ پہلا حصہ تو بچپن اور نوجوانی کی عمر ہے جو تقریباً 25 / 20 سال پر محیط ہوتی ہے۔ اس حصہ میں بچپن کے 12 / 10 سال تو انسان اپنے والدین پرہی انحصار کرتاہے اور وہی اس کی ضرروتوں اور خواہشوں کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ پھر انسان بلوغت میں قدم رکھتاہے تو اس کے بہت سے

Read more

مائی نیم از مبارکہ

پچھلی قسط میں بتایا گیا تھا کہ بیگم ایدھی نے نازلی اور رچرڈ کو اس حاملہ بچی کی اولاد لینے کے لیے ایک دو ماہ انتظار کرنے کی تلقین کی تھی۔ اگلے دن وہ تینوں کسی کے ہاں کھانے سے رات کو لوٹ رہے تھے۔ واپسی پر وہ ایک ایسے راستے سے گزرے جہاں ایک کھلی جگہ پر ریسٹورانٹ تھا۔ یہاں لوگ شیشہ پی رہے تھے۔ رچرڈ نے ضد کی کہ وہ یہاں کچھ دیر بیٹھ کر شیشہ پیئے گا۔

Read more

کراچی دھماکہ: مسکن چورنگی کے قریب عمارت میں دھماکہ، کم از کم پانچ افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں دھماکے کی نوعیت اور ساخت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایف ائی اے کو ’جسم فروشی‘ پر مجبور آذربائیجان کی خاتون کو ان کے وطن بھیجنے کا حکم

آذربائیجان کی ایک خاتون نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ ایک درخواست میں کہا تھا کہ ان کو سنہ 2011 میں پاکستان میں شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر لایا گیا اور بعدازاں انھیں جسم فروشی پر مجبور کیا جاتا رہا۔

Read more

نو نان سینس بلقیس ایدھی اور نان سیرئیس بیوروکریٹ

ایدھی صاحب سے اپنی پیشہ ورانہ ملاقاتوں کا سلسلہ (15، اپریل 1985 کی اس رات جب صبح سویرے بہاری ڈرائیور راشد حسین نے روٹ این ون کی منی بس چلاتے ہوئے سرسید کالج کے سامنے وہاں کی طالبہ بشری زیدی، اس کی بہن نجمہ زیدی اور ان کی پاپوش نگر کی پڑوسن کو کچل دیا تھا) کے بعد بھی جاری رہا۔ ان کا اپنا گھر (ایدھی ویلفئیر ہوم) جو گلبرگ سہراب گوٹھ کے نزدیک تھا وہ لیاقت آباد سب ڈویژن

Read more

مجنوں جو مرگیا ہے تو جنگل اداس ہے

(مسیحا صفت ایدھی صاحب کی کچھ ذاتی یادیں) ایدھی صاحب سے میری ملاقات 1983 کے وسط میں چھاجوں برستی بارش میں ہوئی۔ تب تک بھارتی فلم۔ ”نمک حلال“ ریلیز ہو چکی تھی۔ تین موٹی کیسٹوں والا وی سی آر اور پلاسٹک کے کیس میں لپٹی نازک سی آڈیو کیسٹوں پر ہم اس کا وہ جان لیوا گانا بہت شوق سے سنتے اور دیکھتے جس میں امیتابھ بچن اور سمیتا پاٹل ایسی ہی برستی برسات میں لہرا لہرا کر گاتے ہیں

Read more

زینب الرٹ ایپ لانچ کر دی گئی جس سے گمشدہ بچوں کی رپورٹ اور بازیابی میں مدد ملے گی

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق وزارت انسانی حقوق اور پی ایم ڈی یو کے اشتراک سے زینب الرٹ ایپ لانچ کر دی گئی ہے جس کی مدد سے بچوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کو فوری رپورٹ کیا جا سکے گا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی میں بھی مدد ملے گی۔

Read more

زینب الرٹ ایپ لانچ کر دی گئی جس سے گمشدہ بچوں کی رپورٹ اور بازیابی میں مدد ملے گی

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق وزارت انسانی حقوق اور پی ایم ڈی یو کے اشتراک سے زینب الرٹ ایپ لانچ کر دی گئی ہے جس کی مدد سے بچوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کو فوری رپورٹ کیا جا سکے گا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی میں بھی مدد ملے گی۔

Read more

زینب الرٹ ایپ لانچ کر دی گئی جس سے گمشدہ بچوں کی رپورٹ اور بازیابی میں مدد ملے گی

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق وزارت انسانی حقوق اور پی ایم ڈی یو کے اشتراک سے زینب الرٹ ایپ لانچ کر دی گئی ہے جس کی مدد سے بچوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کو فوری رپورٹ کیا جا سکے گا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی میں بھی مدد ملے گی۔

Read more

ایدھی بعد از ایدھی

لاک ڈاؤن میں شہریوں کی اکثریت چرند پرند کی طرح اپنے سامان و مکان کی ہو کر رہ گئی۔ میں اپنے گھر جانے کی بہ جائے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں اپنے ایک دوست کے یہاں چلا گیا۔ میری فہم کے مطابق، لاک ڈاؤن چند روز کا دورانیہ تھا۔ رتی بھر خیال نہ تھا کہ یہ فیز اس قدر طول پکڑے گا اور چاہتے، نا چاہتے ہوئے بھی بوجہ لاک ڈاؤن میں یہاں طویل مدتی قیام کروں گا۔ سنتے ہیں کہ پہلی عالمی جنگ کے بعد اس نوعیت کی وبا نے یورپ میں ہر خاص و عام کو متاثر کیا تھا۔

ڈسکہ میں بلا نامی شخص سے میرا غائبانہ تعارف ہوا۔ ان کا پیدائشی نام محمد تنویر احمد ہے۔ ڈسکہ میں فلاحی کاموں کا ذکر ہو تو ہر کسی کی زبان پر جس شخص کا نام آتا ہے، وہ ”بلا“ ہے۔ لاک ڈاؤن کے دنوں میں بیش تر افراد جب ٹیلی ویژن اسکرین پر آ کے فلاحی کاموں کی تراغیب دے رہے تھے، اس وقت تنویر بلا گھر گھر جاکر انسانیت کی فلاح کے لئے ہر ممکن جستجو میں مگن تھے۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری: بارہ مئی 2007ء

28 مئی 2007ء

پھر گئے دور کی ابتدا ہو گئی

کل مرے شہر میں انتہا ہو گئی

آج ’ایس ایم ایس‘ میں آنے والی نظم کا یہ آخری شعر میرے دماغ میں پھنس کر رہ گیا ہے۔ 12 مئی کو جو کچھ ہوا، وہ واقعی انتہا تھی۔ موت کا کھیل کھلے عام سڑکوں پر کھیلا جا رہا تھا اور کرکٹ میچ کی طرح ٹی وی چینلوں پر براہء راست دکھایا جا رہا تھا۔ جانے کون جیت رہا تھا، لیکن لوگ جانیں ہار رہے تھے۔ یہ سب ریاست کے سب سے بڑے شہر میں ہو رہا تھا۔ ریاست جانے کہاں تھی، فریق تھی یا تماشائی۔ اسلحہ بردار لڑکے پورے اطمینان سے گنیں لوڈ کرتے، پھر تاک تاک کر نشانہ لیتے۔

Read more

سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ اور لواحقین کی امیدیں

سانحہ بلدیہ پاکستان کی تاریغ کا وہ درد ناک دن جب 260 سے زائد ماؤں کی گود اجڑ گئی، جس دن ہر گھر سے جنازہ نکلا۔ کسی نے اپنے لخت جگر کو الوادع کیا تو کہیں بچے یتیم ہو گئے۔ 11 ستمبر 2012 وہ سیاہ دن جس دن سیاسی تنظم کے دباؤ اور بھتہ نہ دینے پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں قائم گارمینٹ کی فیکٹری کو آگ لگائی گئی۔ آگ لگانے کے بعد نہ تو کسی کو جان

Read more

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی: 13 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

کراچی کے علاقے نوری آباد کے قریب سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی سے 13 مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق حیدر آباد سے کراچی آنے والی مسافر وین نوری آباد کے نزدیک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جھلس کر جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر وین موٹر وے پر تیز رفتاری سے سفر کر رہی تھی کہ کسی چیز سے ٹکرانے کے بعد

Read more

تمہاری بیٹی کے ساتھ زیادتی کا ذمہ دار معاشرہ نہیں، تم خود ہو

موٹر وے زیادتی کے اندوہناک واقعے کو 7 روز گزر چکے ہیں، ہر طرف بھانت بھانت کے بحث و مباحثے جاری ہیں، کوئی سی سی پی او عمر شیخ کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے، کوئی ریاست مدینہ بنانے کے دعوے داروں سے جواب طلب کر رہا ہے، کوئی مجرمان کے اصل یا نقل ہونے پر بحث کر رہا ہے۔ لیکن ایک طبقہ جو اس ساری تنقید سے محفوظ ہے، الٹا اس کا شمار مظلوم اور کمزور افراد میں

Read more

کہاں ہر ایک سے بار نشاط اٹھتا ہے…

ہماری اماں بڑی فکر مند تھیں کہ ہمارا کیا بنے گا؟ ہم، جس نے جب سے ہوش سنبھالا تو خود کو ’چھٹے‘ کام کرنے والا ’چھوٹا‘ پایا، منے سے تھے تو کبھی بڑی چچی کی چونی لیے خلیل چچا کی دکان سے پان لانے بھاگے جا رہے ہیں تو کبھی ابا کی چلم لیے باورچی خانے کی طرف دوڑے چلے جا رہے ہیں۔ جب ذرا سے اور بڑے ہوئے، یعنی جب اس قابل ہو گئے کہ کتا ہمیں زنجیر سمیت

Read more

سندھ میں سیلاب: خیرپور کے قریب سیلاب زدگان کی کشتی الٹنے سے دو لڑکیاں ہلاک

پاکستان میں صوبہ سندھ میں ضلع خیر پور کے قریب دیہات سیلاب کے پانی کی زد میں ہیں اور پیر جو گوٹھ کے مقام پر کشتی الٹنے کے ایک واقعے میں دو بچیاں ہلاک بھی ہوئی ہیں۔

Read more

آصف فرخی: بس دل نے دھڑکنا چھوڑ دیا

یہ 1978ء کی بات ہے جب میں ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی میں سال آخر کا طالب علم تھا اور طب کی تعلیم حاصل کرنے سے زیادہ ملک میں سوشلزم کے نفاذ میں زیادہ دلچسپی رکھتا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب میں اور میرے جیسے بہت سے طالب علم دن میں جاگتے ہوئے اور رات میں سوتے ہوئے خواب دیکھتے تھے کہ پاکستان میں ایک انصاف پر مبنی غیر طبقاتی سماج کا ظہور ہونے والا ہے جہاں انصاف کا بول

Read more

نالج اکانومی اور پاکستان

نالج اکانومی (علمی معیشت) جدید دور کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سنگاپور رقبے کے لحاظ سے کراچی شہر سے بھی قدرے چھوٹا اور آبادی کے لحاظ سے چھٹے حصے کے برابر ملک ہے۔ 2020 کے اعداد و شمار کے مطابق سنگاپور کی آبادی 5850342 افراد ہے۔ سنگاپور نا تو خلیجی ممالک کی طرح تیل اور گیس جیسے قدرتی ذخائر کا مالک اور نا ہی برونائی دارلاسلام کی طرح سونے کی کانوں کے ذخائر والا ملک ہے۔ لیکن اس کے باوجود

Read more

حاضر پاکستان، غائب پاکستان

عمران خان کو ان کے پرانے وعدے یاد کرانا ایک قومی مشغلہ بن چکا ہے لیکن وہ بھی اُس ریاست کے سخت مخالف تھے جہاں انسانوں کو اغوا کر کے گمشدہ کر دیا جاتا ہے۔ آپ کے گھر کے دروازے پر ڈاکٹر دین محمد کی دو بیٹیاں بیٹھی ہیں جو ہر آنے جانے والے سے پوچھتی ہیں کہ ہمارے باپ نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کرو۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

کراچی کی حالت زار اور پروین شاکر

بارشوں کے رومانس سے پرانے شعرا کے دیوان بھرے پڑے ہیں۔ ساون میں پڑے جھولے اور اماں میرے بھیا کو بھیجو ری کہ ساون آیا اور نجانے کیا کیا۔ لیکن کراچی میں تو بارشیں ہمیشہ عذاب بن کر ہی نازل ہوتی ہیں۔ یہ کوئی آج کی بات نہیں۔ 1973 یا 1974 میں جب میں روزنامہ مساوات کراچی میں کام کرتی تھی۔ مون سون کا زمانہ تھا۔ ہم دفتر میں بیٹھے کام کر رہے تھے کہ بارش شروع ہو گئی، ہمارا

Read more

کراچی بارشیں: شہری ’اربن فلڈنگ‘ سے بچنے کے لیے کیا کریں؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو رواں سال مون سون کے دوران معمول سے کہیں زیادہ بارشوں کا سامنا رہا ہے جس کے بعد شہر میں متعدد مرتبہ سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

Read more

پروٹسٹنٹ ازم اور ہندوستان میں بھگتی تحریک

اس مضمون کے پہلے حصوں میں ہم نے دیکھا تھا کہ کن حالات میں مذہبی اصلاح پسندوں نے کلیسائے روم کو للکارا اور پندرہویں اور سولہویں صدی کے یورپ میں مذہب کی نئی تشریحات کی جانے لگی تھیں۔ ہم نے یہ بھی دیکھا کہ ہندوستان اور یورپ کے مابین کیا فرق تھے جن کے باعث یہاں کی مذہبی تحاریک نے مختلف راستے اختیار کیے تھے۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ ہندوستان میں مذہبی دھاروں نے کیسے برصغیر کے روحانی نقشے

Read more