بے حیا لڑکی

میں پہلی بار اس چھوٹے سے دیہات سے کراچی آیا تھا جسے اب تو شہری لوگ بھی گوٹھ کہتے ہیں۔ وہ گوٹھ جہاں پچیس تیس سال کی عورت کو بوڑھی کہا جاتا ہے اور دس بارہ سال کی بچی کو عورت۔ اور شادی کے اگلے دن سے ہی پندرہ سولہ سالہ جوان بیوی کو بوڑھی کہنے کا روایتی حق اس کے شوہر کو حاصل ہو جاتا ہے۔ جہاں لباس کی تراش خراش کے حوالے سے معمولی سے معمولی جدت کو

Read more

آر ایس ایس سے مسلمان دانشوروں کی ملاقات: ’ان سے کہا کہ وہ نفرت انگیز بیانات کو غلط کہیں‘

ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس اور سرکردہ مسلم دانشوروں کے ملاقات میں بنارس کی گیانواپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کی زمین سے متعلق بھی بات ہوئی۔

Read more

پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی جس میں مسالا اور ایکشن تو ہے ہی مگر پوشیدہ پیغام بھی

سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن (دیپیکا پڈوکون) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘  کے ایجنٹ پٹھان (شاہ رخ خان) سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ اس کے جواب میں ’پٹھان‘ کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کیونکہ وہ یتیم ہے اور اس کے والدین اسے ایک سنیما ہال میں چھوڑ گئے تھے۔ یہ جواب کسی فلمی کہانی جیسا ہو سکتا ہے

Read more

دادی الینا، چاند کے تمنائی اور پشمینے کی رات

گیارہ اگست یعنی صاحب کی سالگرہ تو ایڈوانس میں منائی جا چکی تھی تو سوچا کہ پھر اب کیا کیا جائے، فیصلہ ہوا کہ کھانا لیتے ہیں اور کسی جھیل کنارے جا بیٹھتے ہیں۔ یوں بھی دنیا کے جس خطے کو اللہ نے دنیا کی باسٹھ فیصد جھیلیں دان دی ہوں وہاں شہر میں ہی کوئی پانی کا کنارا ڈھونڈنا مشکل نہیں سو ہم نے اپنی پکنک کی ٹوکری میں پلیٹیں اور چمچے پیک کیے، پانی کی بوتلیں ڈالیں کھانا

Read more

ریاست بہاولپور کی عظمت کا امین، دربار محل

دربار محل بہاولپور کے دربار کمپلیکس میں واقع ہے۔ اس کمپلیکس میں نواب آف بہاولپور کے تین محلوں (دربار، نشاط او فرخ) سمیت ایک بارہ دری، مسجد اور وسیع و عریض سرسبز لان واقع ہیں۔ تاریخ ؛ اس محل کی تعمیر ”نواب بہاول خان عباسی پنجم“ نے 1904 میں شروع کروائی تھی جو 1907 تک جاری رہی۔ اسی سال آپ کی وفات کے بعد اس محل کو منحوس خیال کرتے ہوئے اس کا بچا کھچا کام روک دیا گیا۔ اس

Read more

کشمیریوں کی منفرد ثقافت اور روایات!

کشمیر کی وادی سیکڑوں سالہ پرانی تاریخ اسلامی روایات کی امین ہے۔ یہ جنت نظیر وادی اپنا منفرد ثقافتی ورثہ رکھتی ہے۔ بھارت نے قیام پاکستان سے اب تک ہماری آزادی کو تسلیم نہیں کیا۔ 1947 ء سے بھارت کشمیر پر شب خون مار رہا ہے۔ 5 اگست 2019 ء کو بھارت نے جموں و کشمیر کے عوام کا حق سلب کر کے لاک ڈاؤن کے ذریعے اہل کشمیر کی آواز دبانے کے لئے طاقت کا استعمال شروع کر رکھا

Read more

بچے کے دل کی دھڑکن یا موسیقی کا انترا مکھڑا

سا رے گا ما پا دھا نی سا رے
سا سا سا رے ما ما پا دھا نی ی ی

سی ٹی جی گراف مدفن سے نکلنے کا وقت آ پہنچا۔ سی ٹی جی سیکھتے ہوئے ایسا لگا کہ کلاسیکی موسیقی کے داؤ پیچ ہیں۔ کس کو اونچا کہنا ہے، کس کو سرگوشی سا، کس کو کھینچنا ہے، کس کو جلدی سے۔

پیٹ میں بچے کے دل کی دھڑکن جو پل پل بدلتی ہے اور اسی طرح کاغذ پہ بھی۔ سی ٹی جی گائنی ڈاکٹروں کے لیے انعام ہے اگر سیدھے سبھاؤ چلے اور ڈراونا خواب اگر پٹڑی سے اتر جائے۔

Read more

یہ جو اتنی سردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔

لاریب کہ دور رواں وطن عزیز کے لئے بیرونی سازشوں کا دور ہے اور حکومتوں کے ساتھ ساتھ موسم بھی، امپورٹڈ، ہوتے جا رہے ہیں۔ حالیہ یخ بستہ مغربی اور روسی ہوائیں ان سازشوں کا واضح ثبوت ہیں۔ مگر شاید ان ہواؤں کو یہ علم نہیں کہ ان کے جاڑوں کو کس قوم سے، پالا، پڑا ہے۔ لہٰذا اے میرے لذیذ ہم وطنو۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پوری قوم یک جاں ہو کر ، یہ جو اتنی سردی

Read more

منٹو کے افسانے ”نیا قانون“ اور ”گورمکھ سنگھ کی وصیت“

سعادت حسن منٹو ہندوستانیوں کو افواہوں اور خود فریبی میں الجھا ہوا دیکھ کر اپنے افسانے ”نیا قانون“ میں طنزیہ لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے نہ صرف بر صغیر کے مستقبل کے حوالے سے سامراجی حکومت کی بے ضمیری اور ہچکچاہٹ پر تنقید کرتے ہیں بلکہ ہندوستانی آبادی پر ہونے والی لاپرواہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں جس کا شعور صدیوں کے جبر میں مسخ کر دیا گیا تھا۔ اس افسانے کا سیاق و سباق 1930 کی دہائی

Read more

اب تو بہت سہولت ہوگئی صاحب

سال دو قبل جب بقر عید کا دوسرا دن تھا پہاڑوں کو عبور کرتے ہم پسو کونز کے سائے تلے خیبر گوجال گلگت کی وادی پہنچے۔ ایک مہمان خانے میں ٹھہرے تو رات ہونے کو تھی۔ تب میزبان نے پوچھا ”تو آپ کے لیے پھر مرغی بنوا لوں؟“ یعنی گوشت خور ہیں تو ٹرخا دیا جائے۔ تب مجھے حیرت ہوئی تھی کہ فارمی مرغی کی کیا اڑان ہے بھئی۔ یہاں بھی پہنچ گئی۔ میزبان نے فخر سے بتایا تھا کہ

Read more

عارف عبدالمتین کے خیالات، نظریات اور فلسفہ حیات

جب ہم عارف عبدالمتین کی شعری تخلیقات کا سنجیدگی سے مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اس حقیقت کا شدت سے احساس ہوتا ہے کہ ان کے لیے شعر کہنا نہ تو روایتی گل و بلبل کا قصہ سنانا تھا، نہ تضیع اوقات کرنا تھا اور نہ ہی کسی اجنبی حسینہ کے عشوہ و غمزہ و انداز و ادا کی شکایت رقم کرنا تھا۔ عارف عبدالمتین شاعری کو زندگی کے اعلیٰ اقدار کی عکاسی کا انسانوں کے دکھوں کو سکھوں میں

Read more

شیر کی خالہ اور حضرت انسان

دنیا کے چالاک چالاک ترین جانوروں میں سے ایک شیر کی خالہ سے بھی چوک ہو گئی۔ امریکا میں ایک پالتو بلی اڑتیس ہیئر بینڈ نگل گئی جس کی حالت بگڑنے پر آپریشن کر کے نکالنے پڑے۔ اب عام طور پر بلی کتنی محتاط رہتی ہے۔ کبھی آپ نے بلی کو کسی پرندے کا شکار کرتے دیکھا ہو کہ وہ کیسے گھات لگا کر دبے پاؤں آتی ہے کہ شکار کو اس کی موجودگی کا احساس تک نہیں ہو پاتا۔

Read more

آپ کہاں سے ہیں، آپ کی شناخت؟

گزشتہ سال ایک سہیلی سے اس کے خاوند اور دو سالہ بیٹی کے ہمراہ چائے اور کھانے پر اسلام آباد میں کئی ملاقاتیں ہوئیں۔ وہ اپنی بیٹی (ہنزا) کی پیدائش کے بعد پہلی بار پاکستان آئی تھی۔ ہنزا سے مل کر میری خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا اور ساتھ ہی ساتھ شرارت بھی سوجھ رہی تھی کہ کسی طرح اسے تنگ کیا جائے۔ بچپن میں ایک عجیب و غریب قسم کا سوال پوچھ کر ہمیں الجھاوے میں ڈالا جاتا تھا۔

Read more

سندھ دھرتی کے عوام اور فقرائی ستھ کی خدمات پر ایک نظر

”فقرائی ستھ“ سندھ میں قیامت صغریٰ کے مثل تباہ کن سیلاب شدید بارشوں اور کورونا وائرس جیسی قدرتی آفتوں کے دورانیے سمیت معاشی بحران غربت بھوک بدحالی اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل میں اپنی مدد آپ اور مخیر حضرات کے تعاون کے تحت بلاتفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت میں شب و روز مصروف روشن خیال اور جمہوریت پسند فکر و نظر رکھنے والے افراد کے ایک سلسلے کا نام ہے۔ معروف لکھاری اور محقق ذوالفقار قادری معروف

Read more

لاپتہ پشو کی کہانی

”کاش کہ وہ مر جاتی، مگر لاپتہ نہیں ہوتی“ ۔ میری بیٹی نے جب بے بس ہو کر یہ ہوک بھری ہچکی لی، تب میں نے جانا کہ لاپتہ ہونا، مرجانے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔ وہ لڑکی جو ”پشو“ پہ جان چھڑکتی تھی، اس کی ذرا سی چھینک پر سب سے لڑ جھگڑ کر اسے لے کر ڈاکٹر کے پاس پہنچ جاتی تھی، وہ بھی پشو کی موت کی دعا مانگ رہی تھی۔ اولاد کی تکلیف کہاں دیکھی

Read more

ریپ دوست خاندان اور محرم نما درندے

نادو نے اسکول جانا تھا تو کپڑے تبدیل کرنے کے لئے گھر کے غسل خانے کی راہ لی۔ اسکول کی وردی بھی اس نے خود ہی استری کی تھی۔ لباس تبدیل کرتے وقت اس نے اپنی پہنی ہوئی شلوار دیکھی تو حیران ہو کر رہ گئی۔ کچھ دیر غور کرنے کے بعد اس نے اسکول کے لئے دیر ہو جانے کے خوف سے اپنی حیرت کو پس پشت ڈال دیا۔ نادو چھٹی جماعت میں پڑھتی تھی اور عمر میں دس

Read more

دس سال سے مستقلی کے منتظر اساتذہ اور ارباب اختیار

مسلسل دوسرے روز کھلے آسماں تلے مرد و خواتین اساتذہ ( ایس ایس ایز، اے ای اوز ) اپنے حق کی خاطر لاہور میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ اور حق ہے مستقلی کا۔ کینال روڈ بند ہے۔ زمان پارک کے سامنے ڈیرے لگ رہے۔ یہ وہ اساتذہ ہیں جن کی بھرتی نہ تو کسی سیاسی شخصیت کی مرہون منت تھی نہ انہوں نے کسی چودھری کے حقے کی چلم سیدھی کر کے نوکری پائی۔ بلکہ مقابلے کا امتحان دیا۔ کڑے

Read more

”ہم سب“ کو کرسمس مبارک ہو

میرے تحریری سفر میں ”ہم سب“ کا نمایاں کردار ہے۔ ویسے میں اپنی کیمونٹی کے مختلف اخبارات میں کئی سالوں سے لکھ رہا تھا لیکن جب پہلی مرتبہ ”ہم سب“ میں 18 مئی 2019 کو میرا پہلا آرٹیکل شائع ہوا تو میری خوشی کی انتہا نہ رہی۔ اس کے بعد میں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور اب یہ ”ہم سب“ پر میرا 54 واں آرٹیکل ہے۔ جہاں ہم سب نے مجھے بے پناہ اعتماد دیا وہاں مزید لکھنے

Read more

مسلمان ہولی یا کرسمس کی مبارکباد کیوں نہیں دے سکتے؟

اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے۔ ہماری زندگی کے ہر پہلو کے متعلق اس میں رہنمائی موجود ہے۔ دین اسلام کے تصور کے مطابق انسان اس دنیا میں مختصر وقت کے لیے بھیجا گیا ہے اور یہ دنیا اس کے لیے دار الامتحان ہے۔ اب اس امتحان میں وہی شخص کامیاب ہو گا جو اسلام کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل کرے گا۔ موجودہ دور میں انسانیت، پیارو محبت اور مذہبی رواداری جیسے خوبصورت نعرے لگا کر اسلامی تعلیمات کو

Read more

نہ جانے، کوئی نہ جانے؟

پکاسو کی انگلیوں سے کھینچی آڑی ترچھی لکیریں کینوس پر اگر رقص کریں تو ایسا ہی لگے گا نا کہ رنگوں کے نرت بھاؤ اور مصور کی دیوانگی مجسم ہو گئی۔ جسے دیکھ کر سحر میں گرفتار، جب چاہو بات کرو، جب چاہو دیکھو، جس طرف سے بھی دیکھو، بس دیکھتے ہی رہو۔ مائیکل اینجلو کی چھینی پتھر تراشے تو فیصلہ کرنا مشکل کہ پتھر زیادہ حسین یا سنگتراش کا فن۔ کیا ہو اگر زندہ انسانی جسم کے ساتھ ہتھوڑی

Read more

کرسمس اور ہم مسلمان

کچھ سال پاکستان سے باہر ایک غیر مسلم ملک میں گزارے جن سے زندگی میں بہت کچھ اچھا سیکھا۔ پہلی کرسمس ہی وائٹ کرسمس دیکھی، چراغاں ایسا زبردست کہ آنکھیں دنگ رہ جاتی ہیں۔ کرسمس سے ڈیڑھ ماہ قبل ہی چیزیں سستی بلکہ بہت سستی ہو جاتیں تاکہ سب خرید سکیں، پہلا خیال دل میں یہ آیا کہ عید جو ہم مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے اس میں عید سے پہلے رمضان میں ہی پانچ وقت کے بڑی

Read more

غربت

وہ آج پھر وہیں کھڑا تھا۔ دنیا بھر کی معصومیت چہرے پہ سجائے، کسی گہری سوچ میں گم لگاتار شیشے کے پار خوبصورت شیلف پہ سجے ہوئے ان جوتوں کو دیکھ رہا تھا۔ کبھی کبھار شیشے میں جہاں سے جوتے نظر آ رہے تھے وہاں اس انداز میں ہاتھ پھیرتا کہ گویا وہ اس جوتے کو چھو رہا ہو۔ چھوٹے یہ غبارہ کتنے کا ہے؟ یہ آواز اسے فوراً سے بھی پہلے حقیقت میں واپس لے آئی تھی۔ غریبوں کا

Read more

ٹیکسٹ میسج بھیجنے والے ان تین گروہوں سے محتاط رہیں

ٹیکنالوجی نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اس ٹیکنالوجی کے سیلاب میں سب سے تیز اور بھاری لہر موبائل فون کی تھی۔ موبائل فون نے دنیا میں رہ کر ایک الگ ہی دنیا قائم کرلی اور اب موبائل کے بغیر دنیا کا تصور بہت عجیب اور ادھورا لگتا ہے۔ اسی طرح موبائل کے اندر بھی طرح طرح کی دنیا آباد ہے۔ موبائل فون میں ایک تو کیمرے کی دنیا ہے، ایک انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی دنیا ہے،

Read more

برطانوی سپیشل فورسز کا آپریشن جس نے پورا خاندان اجاڑ دیا: ماں، باپ کی لاشیں موجود تھیں مگر نوعمر بچے غائب تھے

برطانوی سپیشل فورسز نے 2012 میں افغانستان میں ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران دونوں نوجوان میاں بیوی ہلاک ہوئے جبکہ ان کے دو نوعمر بچوں کو ناصرف گولیاں لگیں بلکہ اہلکار انھیں ہیلی کاپٹر میں اپنے ہمراہ لے گئے۔ اس خاندان پر گذشتہ ایک دہائی پر کیا مصیبت گزری بی بی سی نے اس حوالے سے تحقیقات کی ہیں۔

Read more

دیومالائی کردار سینٹا کلاز سے ایک اور ملاقات

آج دفتر کا مرکزی دروازہ کھولتے ہی اندر کا منظر بدلا ہوا دکھائی دیا۔ سبھی کمروں کے دروازے مختلف رنگا رنگ سجاوٹوں سے مزین تھے۔ میری دو روزہ غیرحاضری میں میری مستعد ہم۔ کار خواتین نے کیا خوب صورت انقلاب بپا کر دیا تھا دفتر کی فضا میں۔ آپ پوچھ سکتے ہیں کہ نکمے مرد کارکن کہاں تھے کہ سارا کام خواتین کو کرنا پڑا تو میں عرض کروں گا کہ وہ دو روز دفتر میں نہیں تھے یا نہیں

Read more

آرمی پبلک سکول کے ایک شہید بچے کا اپنی ماں کے نام خط

پیاری امی جان السلام وعلیکم، 16 دسمبر ایک بار پھر آن پہنچا، آپ سے بچھڑے ہوئے آٹھ سال ہونے کو آئے۔ اس لئے سوچا کہ یہ خط آپ کو لکھوں، کیوں کہ مجھے پتا ہے کہ آپ آٹھ سال گزرنے کے باوجود آج بھی پہلے دن کی طرح دکھی ہیں اور جیسے جیسے دسمبر ستم گر قریب آتا ہے آپ کی بے چینیاں بڑھ جاتی ہیں۔ وہ دن آپ اور آپ جیسی کئی ماؤں پر قیامت بن کر آیا تھا۔

Read more

بہتری کی کوشش کریں

حال ہی میں مہینے بھر کا راشن خریدنے ڈیپارٹمنٹل سٹور جانا ہوا۔ خریداری ختم ہوئی تو کاؤنٹر والے صاحب نے پوچھا بیگ چاہیے، اب نہیں کہہ سکتے تھے کہ ہزاروں کا سودا ہاتھ میں لے جائیں گے، سو کپڑے کا تھیلا خریدنا پڑا جو پچپن روپے کا تھا۔ افسوس اس وقت ہوا جب پیسوں سے خریدے گئے کپڑے کے تھیلے کے اوپر سٹور کا اشتہار دیکھا۔ اب وہ وقت آ گیا ہے کہ ناصرف خریداری کے پیسے دیں بلکہ اشتہار

Read more

نئی عالمی وبا اور ہماری لاعلمی

وقت گزرتا جا رہا ہے۔ فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔ لاہور شہر جو کبھی باغات اور پارکوں کا خوب صورت شہر ہوتا تھا اب وہاں اداسی نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ یہاں کی سوندھی فضا خراب ہو چکی ہے۔ پھول اپنی خوشبو کھو چکے ہیں اور تاباں اور روشن چاند رات کو روشنی کے ساتھ اداسی کا پیغام بھی پھیلاتا ہے۔ میرا شہر ایسا کبھی نہیں تھا۔ کبھی یہاں جگنو چمکتے تھے۔ گوالمنڈی کی پیڑہ لسی کا وہ سواد کہیں

Read more

مجھے ڈبل کراس کیا گیا

”کسی نے شتر مرغ سے پوچھا : تم کیا ہو، شتریا پھر مرغ؟ اس نے جواب دیا : میں شتر (اونٹ) ہوں۔ پوچھنے والے نے پوچھا : تو پھر بوجھ کیوں نہیں اٹھاتے؟ اس نے جواب دیا: کیونکہ میں مرغ (پرندہ) ہوں۔ پوچھنے والا بھی بڑا کائیاں تھا۔ اس نے پوچھا:اچھا! لیکن اگر تم مرغ ہو تو پھر اڑتے کیوں نہیں؟ اس نے جواب دیا: کیونکہ میں شتر ہوں۔ شتر مرغ کیونکہ نہ اڑ سکتا ہے اور نہ ہی وزن

Read more

میری کہانی – صحافی بننے کا سفر

میرے بھائی بتاتے ہیں کہ۔ سن 2000 سے قبل ہم مورو شہر میں رہا کرتے تھے جو کہ حیدرآباد سے سکھر جاتے ہوئے راستے میں آتا ہے۔ میری دو بہن اور ایک بھائی مجھ سے بڑے تھے میں سب سے چھوٹا تھا۔ رشتے داروں کے گھر تو وہاں قریب نہیں تھے کیوں کہ ہمارا تقریباً پورا خاندان اور سب رشتے دار ضلع شکارپور کے تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں عاقل خان جعفری میں آباد تھے۔ ہمارے گاؤں کا نام میرے

Read more

فہد مصطفی کا گووندا کے پاؤں چھونا

فلم فیئر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب ابھی حال ہی میں دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں انڈیا اور پاکستان کے بھی فن کار موجود تھے جن میں پاکستان کی طرف سے فہد مصطفی اور ہمایوں سعید کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جب کہ انڈیا کی طرف سے رنویر سنگھ، ارجن کپور، ایوشمن کھرانا اور دوسرے بالی ووڈ ستارے تقریب میں موجود تھے۔ مشہور فلمی اداکار گووندا بھی مہمان خصوصی کے طور پر محفل میں موجود تھے۔

فہد مصطفی نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد تقریر کی اور سامنے بیٹھے گووندا کی تعریف کرنی شروع کر دی کہ گووندا نے کس طرح انہیں انسپائر کیا۔ مزاحیہ اداکاری انہوں نے گووندا کی فلمیں دیکھ کر شروع کی۔ پھر فہد مصطفی اسٹیج سے اترے اور گووندا کے پیروں کو ہاتھ لگایا۔ گووندا نے بھی کھڑے ہو کر فہد مصطفی کو مبارکباد دی اور دونوں گرم جوشی سے گلے ملے۔

Read more

نور مقدم قتل کیس پر سماعت: ’قتل کے لیے پہلے پلان ہونا ضروری نہیں ہوتا‘

سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مجرمان کو دی جانے والی سزاؤں  کے خلاف دائر کی گئی اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ قتل کے لیے پہلے پلان ہونا ضروری نہیں ہوتا۔

Read more

اقبال جذبہ پوری نے شعور بیدار کر کے عزت پا لی

جذبے پور کے اقبال کے ہاں دو مردہ بچوں کے بعد تیسرا ہوا تو پیدائشی لاغر اور بیمار تھا۔ بچے کی سانسوں میں برکت ایک مہنگے علاج سے ممکن تھی اور اقبال پر مہنگی چیزیں حرام تھیں۔ حلال و حرام کا فیصلہ ان دنوں ساتویں گاؤں کے رقبہ دار افضل ترین کے ہاتھ میں تھا۔ مگر افضل ترین کے ہاتھ میں کئی کتوں کی ڈوریاں بھی تھیں۔ افضل ترین کا اپنا رقبہ تو کوئی خاص نہ تھا مگر پیسہ دانی

Read more

پیپلز پارٹی کا سیاسی سفر، نا امید اور مایوسی!

آج 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس ہے۔ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ سندھ میں ڈویژنل سطح پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔ آج کا دن یقیناً جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کے لئے مبارک دن ہو گا مگر کرپشن ۾ بادشاہت پر یقین رکھنے والوں کے لئے آج کا دن کسی عید سے کم نہیں ہو گا۔ مسٹر بھٹو سمجھتے تھے کہ وہ نئی پارٹی بنا کر ملک

Read more

ع سے ع تک۔ ۔ ۔

گزشتہ شب دراصل سیاسی، صحافتی تجزیہ نگاروں کے لئے چاند رات سے کم نہ تھی، ہوتی بھی کیوں نہ بھئی آخر کو اتنا انتظار کے بعد وہ خبر ملی جس کے بارے میں نئے سال کے سورج طلوع ہوتے ہی تجزیے، تبصرے، اندازے، پیش گوئیاں شروع کردی گئیں تھیں۔ 2018 کے بعد پاکستان میں بہت کچھ روایت اور معمول سے ہٹ کر ہوتا آ رہا ہے، سادہ الفاظ میں بیان کروں کہ بمثل رویت ہلال کمیٹی کے کہ جس کے

Read more

مرد مجاہد کا پہلا قصیدہ

آج یا کل اسلام کے اس بطل جلیل کا نام سامنے آ جائے گا جس کی قیادت میں پاکستان ایک ایسی عالمی طاقت بن کر ابھرے گا جس سے پوچھ کر دنیا کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ یوکرین اس سے مدد مانگے گا کہ روسیوں سے ہمیں بچاؤ۔ روسی اس سے درخواست کریں گے کہ نیٹو کو یوکرین سے دور رکھنے میں ہماری مدد کرو۔ امریکہ اس کی منت خوشامد کرے گا کہ چین سے کہو کہ ہم پر رحم کرے، یوں ساری تجارت ہڑپ مت کرے، ہم بھوکے مر جائیں گے۔ چین اسے کہے گا کہ امریکہ کو سمجھا دو کہ تائیوان سے دور رہے۔ بھارت پیر پڑے گا کہ کشمیر کیا جونا گڑھ اور حیدر آباد دکن بھی لے لو مگر ہمیں معاف کر دو۔

Read more

سی ٹی جی گراف مدفن!

سی ٹی جی کی کہانی شروع کی تھی سوچا بقیہ بھی سنا ہی دیں۔

امتحان پاس ہوا، سپیشلسٹ بن کر ہولی فیملی ہسپتال میں اترے۔ ایک بات تو ہم بھول ہی گئے تھے کہ امتحان ہم نے پاس کیا تھا، سرکار نے نہیں۔ سو وہی عالم تھا ایک انار سو بیمار۔ ہزاروں مریضوں کے لیے انگلیوں پہ گنی جانے والی سی ٹی جی مشینیں، گراف پیپر کبھی ہے، کبھی نہیں۔ ہر مریض کا دس منٹ کا گراف نکلتا، دیکھ کر ہم خوش ہوتے کہ اتنی تو میسر ہے مے خانے میں۔

ارد گرد سٹوڈنٹس، ریزیڈنٹ ڈاکٹرز کا ہجوم، کیا سکھائیں؟ کیا پڑھائیں؟ آہ و فغاں کے مقامات تو شاید اس وقت گزر جاتے ہوں جب سی ٹی جی مشین فارغ نہیں ہو گی۔ جب گراف ہی نہ بنے تو گراف کے پیچ و خم کے بغیر سیکھنے والے کیا سیکھیں گے اور کل کو اپنی اپنی دکان پر بیٹھ کر کیا مال فروخت کریں گے؟

Read more

رام نام ست ہے: ایک سچے واقعہ پہ مبنی افسانہ

حقے کے دھوئیں نے اور باہر سے آتی ہوئی لو نے اس گول خوبصورت کمرے کی حدت میں اضافہ کر دیا تھا۔ ابھی حیدر علی نے جو کچھ بھی کہا، اس سوال سے دو تین افراد انتہائی پریشان ہو گئے تھے۔ حیدر علی کے سامنے بیٹھا ہوئے کرتے اور پتلون میں ملبوس قدرے فربہ نوجوان بولا۔ مانا کہ وہ ہمارے ساتھ رہے، کھائے پئے لیکن ہمارا دھرم تو اس سے مختلف ہے پھر ہم کیسے لال کا اس کے دھرم

Read more

وہی آبلے ہیں، وہی جلن ہے

وہ آج پچیس برس بعد اپنے وطن واپس لوٹ رہی تھی، اور اس کے ذہن میں خدشات کا ایک ہجوم تھا جو اسے کسی طرح بھی چین لینے نہیں دے رہا تھا۔ وہ ائر پورٹ کے مسافر لاؤنج میں بیٹھی اپنے بچپن اور جوانی کے ان ایام کو یاد کر کے وقت گزار رہی تھی، جب سکھیوں کا ایک ہجوم اس کے گرد یوں منڈلا رہا ہوتا تھا، کہ اسے تنہائی نام کی کسی چیز کا علم ہی نہیں تھا۔

Read more

خضر کی بیٹی

خضر ایک آزاد منش انسان تھا۔ وہ اپنی کٹیا میں اکیلا رہتا تھا۔ اس کی تنہائی اس کی پرانی سہیلی تھی جس سے وہ اکثر سرگوشیاں اور راز و نیاز کی باتیں کرتا تھا۔ اس کا محبوب مشغلہ کتابیں پڑھنا اور کتابیں لکھنا تھا۔ اسے کتابوں سے محبت تھی ’پیار تھا‘ عشق تھا۔ خضر کے گھر میں چاروں طرف کتابیں ہی کتابیں تھیں۔ کرسیوں پر کتابیں ’ میزوں پر کتابیں ’ فرش پر کتابیں ’ حتیٰ کہ اس کے بستر

Read more

سیاسی رسا کشی اور اخلاقی انحطاط

اگر سیاسی عمل کے ذریعے کسی حکومت کا خاتمہ ہوتا ہے تو اس میں واویلا کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ غیر ملکی سازش ہو رہی ہے۔ اگر حکومت کا خاتمہ کسی دشمن ملک کی جانب سے فوج کشی کے نتیجے میں ہو تو آپ اپنے سپہ سالار سے امید کرتے ہیں کہ وہ ملک کا دفاع کرے گا۔ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ فوج سے کس قسم کی مدد کی توقع کرتے ہیں۔ فوج سے سیاسی کمک نہ

Read more

بت شکن عمران خان

ڈوب کر ابھرنا کوئی عمران خان سے سیکھے۔ ہر بار جب وہ ابھرتا ہے تو ہم جیسے پرانے فین ایک بار پھر اس کے ساتھ ہو جاتے ہیں، پرانی محبت عود کر آتی ہے مگر جب وہ ڈگمگا رہا ہوتا ہے تو ہم بھی اسے کوسنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔ ہر بار وہ غلط ہو کر پھر صحیح ثابت ہو جاتا ہے اور ایسا متعدد مرتبہ ہو چکا ہے۔ ہم سے زیادہ کون اس بات سے واقف ہو

Read more

لانتوخ: آئزک بشواس سنگر کا افسانہ

(مغربی لوک کہانیوں میں ڈوموائے Domovoy ایک گھریلو ماورائی کردار ہے۔ وہ بڑے کانوں اور سینگوں والا عجیب الخلقت بونا ہے۔ مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ اس میں ایک نام لانتوخ بھی ہے۔ وہ گھروں میں چولہے کے پیچھے، تہہ خانوں اور سیڑھیوں وغیرہ کے نیچے رہتے ہیں۔ لانتوخ جن لوگوں کے ساتھ رہتا ہے ان سے پیار یا نفرت کرتا ہے اور غیرجانبدار بھی ہوتا ہے۔ ) ”بس وہ سب لانتوخ ہی ہوتے ہیں۔“ چاچی ینٹل نے کہا۔

Read more

امیر خان میر: چترالی ادب، ثقافت اور تمدن کا امین

امیر خان میر صاحب سے میری پہلی ملاقات فریدہ سلطانہ فری صاحبہ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر ہوئی تھی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صاحب نے پروگرام کے بعد ان سے میرا تعارف کرایا۔ امیر خان میر صاحب نے میرے مقالے کی تعریف کی اور مجھے شاباش دی۔ اس کے بعد ڈاکٹر فیضی صاحب سے امیر خان میر صاحب کی شخصیت اور خدمات کے متعلق کافی کچھ جاننے کا موقع ملا۔ ان سے ملنے کی خواہش ہمیشہ دل میں

Read more

پوٹھوہار، خطۂ دل ربا

ڈاکٹر شاہد صدیقی سے میری آشنائی دنیا اخبار کے ذریعے ہوئی ہے۔ اللہ نے انھیں بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ان کا خاصہ ہے۔ یہ علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے ہیں۔ یہ ماہر تعلیم بھی ہیں اور ماہر لسانیات بھی۔ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں اور بہترین منتظم بھی۔ تخلیق کار بھی ہیں اور اسپیکر بھی۔ اس سے زیادہ یہ کہ ان کا شمار پاکستان کے صف

Read more

سلطنت مغلیہ کی نئی کابینہ کا اہم اجلاس

آج سلطنت مغلیہ کی نئی نویلی کابینہ کا اہم اجلاس سلطنت کے نئے امیر سلطان عقاب الدین سحر خیز المعروف مغل صغیر کی زیر صدارت دیوان خاص میں منعقد ہواء۔ اجلاس کے شروع ہوتے ہی وفاقی وزیر مذہبی امور ملا فیضی نے کورنش بجا لاتے ہوئے تجویز پیش کی کہ خاندان مغلیہ کے دائمی منبع فیض، رہبر اعلی اور مغل صغیر کے بڑے بھائی مغل کبیر کی جلد صحت یابی اور باحفاظت وطن واپسی کے لئے دعا کروائی جائے۔ چنانچہ

Read more

محبتوں کی چھاپ

پہلے کی محبتوں اور آج کی محبتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ محبتیں اور خلوص بھی سب ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔ سہولت اور آسانی کی طلب نے نہ جانے کیوں زندگی مزید بوجھل کر ڈالی ہے۔ آج لاکھوں روپے خرچ کر کے بھی خوشیوں میں وہ مزا نہیں جو پہلے کی لوازمات سے پاک، سادہ سی زندگی میں ہوا کرتا تھا۔ جب ہم چھوٹے تھے تو محلے داری اور رشتے داری کے ادب و آداب

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

عید میلاد النبی: کیا آپ کو مبارکباد دے سکتا ہوں؟

میرا بچپن جنوبی پنجاب کے شہر جتوئی میں گزرا ہے جہاں میں رہتا تھا وہ محرم الحرام کے جلوس کی گزرگاہ تھا اور ہمارے اطراف کے گھروں میں اہل تشیع مکتبہ فکر کے افراد رہتے تھے تو ان کے بچوں کے ساتھ مل کر ہم نے نہ صرف جلوس کے سبیلوں کا اہتمام کرنا ہوتا تھا بلکہ اپنے گھر سے بھی شربت بنا کر لے جاتے تھے اور جلوس کے گزرنے پر زیادہ سے زیادہ عزا داران کو پانی پلانے

Read more

آں حضرت ﷺ کی مذہبی رواداری

آں حضرت ﷺ کو اپنی حیات طیبہ میں بے دینوں اور مشرکین کے علاوہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں صابیوں، مجوسیوں، عیسائیوں اور یہود سے واسطہ پڑا۔ ان سب سے ہر معاملہ میں آپ ﷺے شاندار حسن سلوک فرمایا اور یوں تاریخ میں مذہبی رواداری کی عظیم مثالیں رقم ہوئیں۔ لیکن آج ملک کی اکثریت اس اسوہ حسنہ سے لا علمی کے سبب یا بے رخی سے، اختلاف عقیدہ رکھنے والی کم تعداد جماعتوں کے خلاف تعصب اور عدم رواداری

Read more

تین قہقہے بلند نہ ہو پائے

تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلی فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں استعمال میں لانی ہیں، بچے باہر پڑھانے ہیں، اپنے جیسوں میں ان کے رشتے کرانے ہیں اور پھر وہی وہ بھی یہی چکر چلائیں گے۔ مگر دنیا کا جو بہت بڑا ادیب تھا فیور دستوئیفسکی، اس کا بھائی انقلابی تھا۔

Read more

آزادی بیس کیمپ اور سوشل میڈیا

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں چند دنوں سے عیدگاہ کے احاطے میں کینسر ہسپتال کی تعمیر کی نہ صرف منصوبہ بند کی جا رہی ہے بلکہ اس سلسلے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی بنیاد رکھنے کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے۔ شاید آنے والے کچھ عرصے میں امیت شاہ صاحب ہسپتال کی بنیاد رکھ دیں۔ ویسے عیدگاہ کی اپنی تاریخ ہے، عید گاہ کو ہندستان کے خلاف مزاحمت کا نشان سمجھا جاتا ہے ۔ عیدگاہ سے بھارتی

Read more

یہ کتوں کو ٹہلانے والے

روزانہ صبح سویرے جب مرتجز کو اسکول کی بس میں سوار کرانے کے لیے نکلتی ہوں تو سب سے پہلے ڈھیر سارے خوبصورت رنگ برنگی نسل کے کتوں اور ان کے مالکان کا سامنا ہوتا ہے۔ مسکراہٹ اور صبح کے سلام کے تبادلے کے ساتھ۔ سب سے پہلے ایمی نظر آتی ہے اور بار بار نظر آتی ہے کیونکہ وہ وہیں مارننگ واک کرتی ہے اس کے پاس بہت منا سا گھونگریالے بالوں والا پپی ہے۔ پہلے دن اس نے

Read more

وحید مراد اور زیبا : پاکستانی پردہ سکرین، پھر ایسی جوڑی نہ دیکھ سکا!

پاکستان کی فلمی تاریخ میں وحید مراد کا نام، ان کی شخصیت اور ان کی فلمیں، گزرتے وقت کے ساتھ، وہ حوالے بن چکے ہیں جن سے کترا کر گزرنا اب کسی مورخ اور نقاد کے لئے ممکن نہیں رہا۔ ان کا فلمی انڈسٹری میں آنا، کم عرصے میں چھا جا نا اور فلم ساز، اداکار اور مصنف کی ہمہ صفت شخصیت کی حیثیت سے اپنا لوہا منوانا اور پھر یکے بعد دیگرے ایک سے بڑھ کر ایک چیلنج سے

Read more

عمر شریف حاضر ہو

آج عمر شریف کی پہلی برسی ہے وطن عزیز میں دیکھا یہ گیا ہے کہ کسی بھی اہم اور ہر دلعزیز شخصیت کے انتقال پر اس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے متعدد تعزیتی اجلاس، ٹی وی پروگرام اور کالمز کا اہتمام کیا جاتا ہے لیکن پھر اس شخصیت کو یکسر بھلا دیا جاتا ہے۔ ہم نے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے محترمہ حسینہ معین کی اسی سال مارچ میں ان کی پہلی برسی پر کالم تحریر

Read more

کھوئی ہوئی جنت

آج میرے زرد پتوں میں ڈھکے وجود پر سے خزاں کا لبادہ سمیٹ لیا گیا۔ میری خالی ٹہنیوں پر پھوٹتی ہوئی نئی کونپلیں۔ میرے اردگرد کی کیاریوں میں لدے خوشنما پھول۔ ظاہر ہونے لگے کلیاں اور غنچے۔ کہیں نرگس، کہیں بیلا، کہیں شبو، کہیں سوسن۔ حد نگاہ تک سرسوں کے زرد اور ہرے بھرے کھیت۔ ہر سو پکشی ثناء خواں ہوئے۔ کہیں سبزے کا فرش بچھا تو کہیں ابر بہاراں کا عرش۔ سورج کی کرنیں مدہم ہیں۔ دن میری تربت

Read more

آڈیو لیکس اور آزاد کشمیر

پاکستان میں شاید آج کل آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے جیسے عید الفطر پر اچانک پانچ سات اکٹھی لالی وڈ کی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں یا گرمی میں آم آتے ہیں۔ پھر جیسے ہی عید ختم فلموں کا بخار اور گرمی ختم ہوتے ہی آم بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاتے ہیں۔ جیسے سردی کے آغاز میں کینو مارکیٹ میں آتے ہیں۔ حالیہ چار پانچ سامنے آنے والی آڈیو لیکس میں مسلم لیگ نون کی نسبت پی ٹی

Read more

اگر مفتاح جا رہے ہیں تو آ کون رہا ہے؟

ایسا لگتا ہے کہ ہمارے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل 26 اکتوبر کو بطور وزیر خزانہ اپنا منصب چھوڑدیں گے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے بہت تنقید اور بحث و مباحثہ کا سامنا کیا۔ انہوں نے اس پورے عرصے میں جہاں آئی ایم ایف سے تلخ و ترش سنی وہاں کہا بھی بہت کچھ۔ آئی ایم ایف نے مفتاح کے ساتھ وہ سب کچھ کیا اور وہ سب کچھ سنایا جو نہایت عرض مند مقروض کو مزید

Read more

میں تو اپنے ہی ’پروردگان‘ کی سازش کا شکار ہو گیا” احمد ندیم قاسمی“

لیجیے، اس بار ”ہم سب“ کے توسط سے ندیم خطوط پیش خدمت ہیں۔ یہ سات خط ممتاز شاعر و ادیب اور مدیر فنون جناب احمد ندیم قاسمی نے سن دو ہزار ایک اور سن دو ہزار چھ کے دوران تحریر کیے۔ جہاں تک اس قدآور ادبی شخصیت کی ادبی زندگی کا تعلق ہے تو ترقی پسند تحریک کی صورت حال، محترم وزیر آغا اور فیض صاحب سے تعلقات کے حوالے سے بھی اور ادبی گروہ بندیوں کے سبب جنم لینے

Read more

جنگ بندی کے باوجود حملے، پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی حقیقت کیا؟

کالعدم تحریک طالبان اور حکومتِ پاکستان کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی سے متعلق خاموشی نے کئی سوالات جنم دیے ہیں، جس میں اہم سوال یہ ہے کہ فریقین کے ایک دوسرے کے خلاف حملوں کے الزامات کے باوجود یہ مذاکرات کیوں اور کیسے جاری ہیں؟

Read more

شراب کا بل

سچ اور جھوٹ کا زمانہ گزر گیا ہے اب ’بیانیے‘ کا زمانہ آ گیا ہے جس کے حقائق تک پہنچنے میں وقت لگ جائے گا تب تک معاملہ کہیں اور پہنچ چکا ہو گا۔ عمران خان متعدد خوبیوں کے باوجود ناکام حکمران ثابت ہوئے تھے اور روز ایسے فلسفے ’قوم‘ کے سامنے پیش ہوتے تھے کہ جن پر سنجیدہ دنیا ہنسنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی تھی، یہ تاریخی اعزاز بھی عمران خان کو اسی بنیاد پر ملا کہ

Read more

مسی ساگا کی گلیوں میں مرزا یار پھرے سفر نامہ کینیڈا ( 2 )

دورہ آنتاریو کے آخری دو دن مسی ساگا میں مرزا یاسین بیگ کے ساتھ گزرے۔ ہم ان کی سدا بہار، ہنستی کھلکھلاتی اور شگفتہ شخصیت سے دو دن تک خوب محظوظ ہوئے۔ ان کا گھر مسی ساگا میں اس گلی کی بغل میں ہے جس کا نام مسی ساگا کے پہلے مئیر رابرٹ اسپیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مرزا صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا : ”اس بات کا انکشاف مجھ پر اس وقت ہوا جب میں مسی ساگا کے مئیر کے بارے میں کوئی تحقیق کر رہے تھا۔ وہ دن اور آج کا دن میں کبھی اس گلی میں ننگے پاؤں نہیں گیا، کیلا کھا کر پھینکنے کی جسارت کی اور نہ کبھی تھوکنے کی۔“

Read more

نیلو

میرے والد مولوی خلیل اللہ خان نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ وہ بھرپور جوانی میں رنڈوے ہو جائیں گے۔ لوگوں نے ان کو بہت مشورے دئیے کہ وہ دوسرا نکاح کرلیں لیکن وہ نہیں مانے۔ جب بھی کوئی ہمدرد ان کی شادی کی بات اٹھاتا والد صاحب اسے یہ کہہ کر خاموش کرا دیتے کہ میں اپنے معصوم ابراہیم خلیل اللہ کو سوتیلی ماں کے پنجوں میں نہیں دوں گا۔ انہوں نے مجھے ماں اور باپ بن کر

Read more

فلاحی اداروں کی غیر فلاحی حرکتیں

آج سے کچھ عرصے پہلے کی بات ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک ایمبولینس گھومتی تھی اور مائیک سے صرف ایک روپے کی فریاد کرتی تھی، درد بھرے جملے کی ان کی فریاد تھی جو ہر تھوڑی دیر بعد دہرائی جاتی تھی۔ ایمبولنس سے بلند ہوتی فریاد دل پر لگتی تھی اور کافی لوگ اس کے آگے چلتے ہوئے رضاکار کے باکس میں پیسے ڈالتے تھے۔ التجا ایک روپے کی تھی مگر میں نے کبھی ایک روپے اس بکس میں ڈلتے

Read more

ایک صدی کا انتقال

مصر کے آخری بادشاہ شاہ فاروق سے یہ فقرہ منسوب ہے کہ دنیا میں بالآخر پانچ بادشاہ ہی رہ جائیں گے۔ چار تاش کے اور ایک برطانیہ کا۔ جمعرات آٹھ ستمبر کو ایک صدی کا قصہ لپٹ گیا۔ ملکہ برطانیہ ستر برس سے زائد حکمرانی کے بعد سدھار گئیں۔انھوں نے پرانی دنیا کو نئی دنیا میں ڈھلتے دیکھا۔ کئی سلطنتیں ، بادشاہ ، ڈکٹیٹر اور منتخب رہنما ان کے سامنے آئے اور گزر گئے۔ کتنی سرحدیں پھیلیں اور سکڑیں۔ کیسی

Read more

پانی سے گھرے ٹیلوں پر بیٹھی حاملہ عورتیں!

خبر کے مطابق 7 لاکھ میں سے 70 ہزار کی زچگی سر پر کھڑی ہے تو کچھ تو ایسی بھی ہوں گی جو درد زہ میں مبتلا ہوں۔ 

خبر ہے کہ تقریباً 7 لاکھ عورتیں، ممکن ہے 8 لاکھ ہوں یا 9، اور ان کے پیٹ میں موجود 7 لاکھ بچے! تقریباً 70 ہزار کی زچگی جلد متوقع!

سیلاب، بے گھری، کھلا آسمان، ننگی زمین اور پھولے ہوئے پیٹ والی 7 لاکھ عورتیں!

نا جانے کیا کھاتی ہوں گی؟ ایک ٹکڑا روٹی کا اور 2 گھونٹ پانی؟ شاید پیاس نہ بجھنے کی صورت میں ارد گرد ٹھاٹھیں مارتا پانی۔ پیاس کہاں دیکھنے دیتی ہے پانی کہ گندا ہے یا صاف؟

Read more

اگر بلوچستان الگ ہوتا تو اس کی کیا حالت ہوتی

بلوچستان کی خشک سرزمین میں چند مہینے قبل لوگ بارش کی دعائیں مانگ رہے تھے۔ ابر رحمت کی آمد کی تمنائیں دلوں میں تھیں، مگر جب بارش ہوئی تو ایسی ہوئی کہ ہزاروں گھروں کو اجاڑ کر گزر گئی، ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے اور سینکڑوں لوگ موت سے جا ملے۔ ابھی بھی جہاں نظر اٹھتی ہے، وہاں ٹھہرا ہوا پانی، سیلاب کی تباہ کاریاں، خراب سڑکیں، منہدم مکانات اور زمیں بوس دیواریں نظر آتی ہیں۔ راتوں رات اپنی ساری

Read more

کمرشل ازم اور سیاحت: نیلم کو بچا لو

میری صدیاں اجاڑ دی تم نے اپنے لمحے سنوارنے کے لیے دو دن سے ہمارے سیدھے سادے کشمیری ”پاں پاں، پوں پوں“ کرتی جیپوں کی ویڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں جو پتلیاں جھیل کے گرد خوبصورت سر سبز گھاس کو اپنے بدصورت ٹائروں سے روند رہی ہیں اور فضا میں گندا دھواں چھوڑ رہی ہیں اور پوسٹ کرنے والے اس فخریہ انداز میں پوسٹ کر رہے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو ”دیکھو جی گڈی آئی ہے“ ۔ میرا

Read more

کہیں آپ مغرور تو نہیں ؟

میرا مشورہ یاد رکھیں، اگر گھر کا نوکر یا مالی آپ کو سلام کرے تو جواب نہیں دینا کیونکہ ان کے سلام کا جواب دینے کا مطلب ہے کہ آپ یا تو مالی بن گئے ہیں یا نوکر، اگر نہیں بنے تو بس بننے والے ہیں، یا پھر آپ کے عزت دار خاندان کے ماضی پر غربت کی مہر ثبت ہو نے والی ہے۔ گھر کے مرد یا خاتون باورچی کو اگر سلام کا جواب دینا بھی ہو تو صرف

Read more

شاہ کو خبر ہو، تنی رسی پر چلتا کسان گر گیا ہے

سیلابی ریلوں میں بہتے یہ جانوروں کے ریوڑ نہیں بلکہ ریوڑ کے ہر جانور سے کسان کی ایک جدا انسیت ہے۔ کسان کی ان سے محبت کے پیچھے معاشی مفادات بھی ہو سکتے ہیں لیکن کسان کے بچوں کی ان سے محبت بے لوث ہے۔ بہتے ریوڑوں میں یہ جانور بے نام نہیں ہیں۔ جانوروں کے یوں بہہ جانے کا دکھ تو کسان اور اس کے بچے جانتے ہیں یا پھر وہ ماں جانتی ہے کہ جس کے بچوں کے

Read more

مولا جٹ: سوا گیارہ لاکھ میں بننے والی فلم جس پر مارشل لا حکومت نے تین بار پابندی لگائی

نئی اور پرانی ’مولا جٹ‘ کے کردار اور کہانی تو مشترک ہیں لیکن دونوں فلموں کو اپنی نمائش کے موقع پر جس قسم کے سیاسی حالات کا سامنا رہا وہ بھی لگ بھگ گزشتہ نصف صدی سے بدلے نہیں۔

Read more

اور ایک بار پھر نگہت…

نگہت کو گئے دو سال ہو گئے۔ ہمارا رابطے اب بھی کسی حد تک باقی تھا۔ سالگرہ اور عید کی مبارکباد آتی۔ یا سالار کی کوئی نئی تصویر، اپنے بیوٹی پارلر کی تصاویر بھی بھیجتی۔ کبھی کسی دلہن کی جسے اس نے سجایا سنوارا تھا۔ مجھے بھی کہتی ”بچوں کی نئی فوٹو بھیجیں۔ اور ناروے کی برفوں کی بھی۔ اور اپنی بھی اسٹائلش سی۔ بہت یاد آتی ہیں آپ“ لمبی لمبی فون کالز اب کم کم ہی ہوتیں۔ واٹس اپ

Read more

حاجی بہادر خان غرشین: ایک ہمہ جہت شخصیت

دیدہ ور، غریب نواز، استاذ الاساتذہ، فرض شناس، علم دوست، سماجی مصلح، جذبہ حب الوطنی سے سرشار اور قبائلی شخصیت، حاجی بہادر خان غرشین 1 جولائی 1955 کو ضلع پشین کے ایک دور افتادہ گاؤں رود ملازئی کلی نیو آباد غرشینان میں سید صالح محمد کے ہاں ایک انتہائی غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک نابغہ روزگار ہستی اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ آپ کی علم پروری اور ہمہ گیریت کا چند سطور میں احاطہ کرنا دریا

Read more

اشتہار شور و غوغا: ہمارا ضیا زندہ ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے بہت انوکھے ہیں۔ راولپنڈی کے فیض آباد اڈے پر جب لوکل ویگن والے آوازیں لگاتے ہیں۔ جبڑا چوک، جبڑا چوک، جبڑا چوک، تو بندے کو سمجھ آ جاتی ہے کہ انہوں نے کس مذموم طریقے اور مقصد کے تحت فیصل مسجد جیسے معروف سٹاپ کو جبڑا چوک کا نام دے دیا ہے۔ مرحوم صدر ضیا الحق سے شدید نفرت رکھنے والے پیپلوں نے عوام میں مشہور کر دیا تھا کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق

Read more

نچلے اور متوسط طبقے کی ختم ہوتی امید

گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جا رہی تھی کہ معاملات ”اچھے وقت“ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہو رہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل جبکہ اس کی قیمت 250 روپے کی جانب بھاگتی نظر آ رہی تھی۔ ڈالر کے مقابلے میں دنیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں کی قدر میں بھی خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ کلیدی سبب اس کا امریکہ میں

Read more

مہنگائی اور اخراجات زندگی: پاکستان میں متوسط طبقہ گھریلو اخراجات کیسے پورے کر رہا ہے؟

پاکستان میں گزشتہ چند ماہ سے بظاہر کھاتے پیتے گھرانے بھی اب مہنگائی کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں لیکن سفید پوش شہریوں کے لیے یہ ایک بڑی جنگ ہے جو انھیں ہر روز ہی لڑنا پڑتی ہے۔

Read more

قائد اعظم کا اور 75 سال بعد آج کا پاکستان

قائداعظم کا تصور پاکستان آپ کی تقاریر اور ان کے مطابق کئی دہائیوں پر پھیلے آپ کے طرز عمل سے خوب ظاہر ہے۔ ان میں سے بیشتر کا ذکر آپ کی اس تقریر میں ملتا ہے جو آپ نے دستور ساز اسمبلی کے صدر کے طور پر اس کے پہلے اجلاس میں کی۔ آپ نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے مشکلات کے باوجود ریاست کو ایک سال تک ان اصولوں کے تحت انتہائی کامیابی کے ساتھ چلایا۔

Read more

پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات

مملکت خداداد پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔ مملکت پاکستان کے عظیم بانی قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر رہنما بشمول علامہ ڈاکٹر محمد اقبال، سر سید احمد خان اور دیگر نامور شخصیات کی کوششوں کا نتیجہ یہ پاک سرزمین اور پاک وطن ہے۔ مملکت خداداد پاکستان کا معرض وجود میں آنا کسی معجزے کا نتیجہ نہیں، بلکہ لاکھوں کروڑوں افراد کی قربانیوں کا صلہ ہے۔ 14 اگست 1947 کو جہاں برصغیر کے کئی علاقوں کے مسلمان

Read more

صحافتی چورن بیچنے والے کون؟

ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ تم کیا کرتے ہو، تم بہت نیک اور پارسا ہو یا نہایت ہی کسی غلیظ شعبہ کے اہم پرزے ہو، بس ہر ماہ ہمارے کھاتہ میں 50 ہزار روپے بھجوا سکتے ہوتو تمہیں چینل کا کارڈ، لوگو اور اتھارٹی لیٹر جاری کر دیا جائے گا۔ سیکورٹی کی مد میں ڈیڑھ لاکھ روپے بھی جمع کرانے ہوں گے اگر یہ سب منظور ہے تو کل سے تمہیں کام پر لگ جانا چاہیے۔ مگر سر میں

Read more

گیارہ اگست: نکالے ہوئے، پھینکے ہوئے لوگوں کی عید غریباں

ہمارا باپ ایک نیک شخص تھا۔ زندگی بھر بچوں کی بہتری کے لیے دن رات کام کرتا رہا یہاں تک کہ صحت جواب دے گئی۔ اس حالت میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے مقدمہ لڑا، ڈاکٹر ہمارے باپ کی صحت سے مایوس تھے۔ مگر وہ عظیم شخص اپنی صحت کی خرابی کا ذکر نہیں کرتا تھا۔ بالاخر ہمارے باپ نے مقدمہ جیت لیا اور اپنا کل اثاثہ بچوں کے سپرد کر دیا۔ اس روز ہمارے باپ نے بچوں کو

Read more

نوجوان فلم میکر معیز عباس کی شارٹ فلم ’’فروٹ چاٹ‘‘ امید کی کرن

وطن عزیز میں بننے والی فلموں پر جہاں ہمیشہ یکسانیت کا سا گماں ہوتا ہے اور گزشتہ عید پر بننے والی اکثر فلمیں فلاپ ہوگئیں، وہی ایک ایسی فلم بھی منظر عام پر آئی ہے، جو چار ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہے۔ یہ نوجوان فلم میکر معیز عباس نے بنائی ہے۔ اس کے ذریعے ایک جانب پاکستانی فلمی صنعت کے زوال کی وجوہات کا بھی اندازہ ہوتا ہے، تو دوسری جانب پاکستانی قوم نئے ٹیلنٹ سے بھی روشناس ہوتی ہے۔

Read more

قیام پاکستان کے 75 برس: ’ایسا بلوچستان دیکھنا چاہتے ہیں جہاں سوال اٹھانے والوں کو نہ اٹھایا جائے‘

پاکستان میں 75 سال کی آزادی کی خوشی ہو یا برصغیر کی تقسیم کا غم، 14 اگست کا روز مختلف لوگوں کے لیے مختلف معنی رکھتا ہے۔ پاکستان میں ایک بڑا طبقہ ان لوگوں پر بھی مشتمل ہے جو 75 سال بعد بھی خود کو قومی دھارے سے الگ سمجھتے ہیں۔ قیام پاکستان کے 75 برس مکمل ہونے پر بی بی سی نے چند ایسے ہی افراد سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ اگلے 25 سال میں کیسا پاکستان دیکھنا چاہیں گے؟

Read more

قائد اعظم، گیارہ اگست کا خطاب اور قرارداد مقاصد

کم ہی فاتحین نے یہ بات سمجھی ہے، اور جناح ان فاتحین میں شامل ہیں، کہ فتح انتقام کا نہیں، اندمال کا دن ہے ؛ یہ تفخر کی نہیں، تشکر کی گھڑی ہے ؛ یہ استکبار کا نہیں، انکسار کا موقع ہے۔ پاکستان کا قیام دو قومی نظریے کا مرہون منت تھا۔ کسی زمانے میں ہندو مسلم اتحاد کا سفیر رہے محمد علی جناح نے زندگی کی آخری دہائی یہ ثابت کرنے میں گزار دی کہ ہندو اور مسلمان دو

Read more

محرم، خالہ مہر بانو اور میرا بچپن

آبائی شہر لاڑکانہ، گلیاں اور محلے کے بیچ ہمارا حویلی نما خاندانی گھر ’لکھپت بھون‘ ۔ محرم کی آمد کے ساتھ ہی گھر کی بڑی دہلیز کی ساتھ محلے بھر کے بچے سبیل سجاتے تھے۔ کروڑ پتی بیوپاری مرلی دھر ہو یا مینگراج، انگریز نما آغا صاحب ہوں یا کریانے کی دکان والے مستو بھائی، جنہیں ہم سب کنجوس مکھی چوس کہتے تھے، سب ہی چندہ دیتے تھے۔ محلے کی خالہ مہر بانو، جو پورے سال بچوں کو کھیل کود

Read more

انتہا جس کی حسین، ابتدا ہے اسماعیل

اسلامی مہینوں کی برکات و عبادات اپنی اپنی ہیں۔ مگر ان عبادات کو مکمل طور پر ہم ادا کرنا تو دور کی بات، اسلام جو بنی نوع انسان کے لیے مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں حقوق اللہ جل جلالہ، حقوق العباد، اہل و عیال کے حقوق، ہمسایوں کے حقوق بلکہ جانوروں تک کے حقوق بتائے گئے ہیں، بظاہر ان حقوق و فرائض کی بجا آوری مشکل معلوم ہوتی ہے مگر ہم آقا نامدار خاتم النبیین کی حیات طیبہ کا

Read more

محرم الحرام: دیپالپور میں اہلسنت کی مسجد جہاں یوم عاشور کے لیے تعزیے اور عَلم تیار ہوتے ہیں

عام دِنوں میں بھی اس میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد نماز پڑھ لیا کرتے ہیں، جبکہ محرم کے دِنوں میں تو یہ جامع طور پر مسلکی ہم آہنگی کی ایک بڑی علامت بن جاتی ہے۔

Read more

معیشت پہ لمپی سکن وائرس کے تباہ کن اثرات اور ہومیو پیتھک علاج

چندی پو ر گاؤں ماضی میں ایک بڑا گاؤں ہوتا تھا جہاں کسانوں کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ماہرین بھی رہتے تھے جو کسانوں اور دیہاتیوں کو اپنی خدمات گندم کے سالانہ معاوضہ پر فراہم کرتے تھے۔ درکھان یعنی کارپینٹر تھے جو لوگوں کو بیٹیوں کے جہیز کا سارا فرنیچر بنا دیتے۔ لوہار جو کسانوں کو درانتیاں، کلہاڑیاں اور چھریاں بنا دیتے۔ نائی یعنی ہیئر ڈریسر گاؤں کے رہائشیوں کی شیو اور سر کے بالوں کی کٹنگ

Read more

جو چلے تو جاں سے گزر گئے

احمد فراز نے کہا۔ تیرے بیٹے تیری آبرو کے لیے یوں جلائیں گے اپنے لہو کے دیے مسکرائے گی تاریکیوں میں کرن اے وطن تاریکیوں کو اپنے لہو کی لو سے اجالے میں بدلنے والے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 4 اگست کو یوم سپاس منایا گیا۔ میں سارا دن ان ساتھیوں کے بارے میں سوچتا رہا جن کے ہمراہ نوکری کا کچھ یا بڑا حصہ گزرا تھا۔ بے شمار انمول

Read more

ڈالر کی قیمت میں ایک دن میں 10 روپے کی کمی: مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں بدھ کے روز ڈالر کی قیمت میں لگ بھگ 10 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جو نومبر 1998 کے بعد بننے والا نیا ریکارڈ ہے۔ مگر اس ریکارڈ کمی کی وجوہات کیا ہیں اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہ سکتا ہے اور اس کا عام آدمی کو کیسے فائدہ پہنچے گا۔

Read more

کوچہ رسالدار پشاور کے شہدا: میرے خدا تیرا یوم حساب کس دن ہے؟

15 مارچ سن 2019 کو نیوزی لینڈ کے علاقے کرائیسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے دوران دو مساجد میں ماس شوٹنگ کا واقعہ پیش آیا، پہلا حملہ النور مسجد میں پیش آیا جس کو 28 سالہ قاتل برینٹن ہیرس ٹیرانٹ نے فیس بک پر لائیو سٹریم کیا، دوسرا حملہ لنوڈ اسلامک سینٹر میں پیش آیا۔ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں اس واقعے کو سیاہ ترین دن قرار دیا گیا۔ واقعے کی تفتیش اور متاثرین کی خبر گیری کے لئے رائل

Read more

بجلی کی قیمت میں اضافہ: جولائی میں بجلی کے بل جیبوں پر بھاری کیوں پڑے؟

پاکستان بھر میں بجلی کے صارفین جولائی کے مہینے میں بجلی کے بلوں میں بہت زیادہ ہونے والے اضافے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے مطابق بجلی کے بلوں میں ہونے والا اضافہ جولائی کے مہینے کے بل میں ہوا جبکہ اس مہینے انھوں نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کو بھی برداشت کیا۔ آخر ا سکی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

ایڈوکیٹ نشا راؤ (خواجہ سرا) کی ہمارے گھر آمد

نشا راؤ پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات میں ایم۔ اے اور ایل۔ ایل۔ بی کیا ہے۔ ایل۔ ایل۔ ایم کر رہی ہیں۔ مستقبل میں بیرسٹر بننا چاہتی ہیں۔ وکالت کے ساتھ ٹرانس پرائیڈ کے نام سے این۔ جی۔ او بھی چلا رہی ہیں۔ جس میں خواجہ سراؤں کو مدد کے ساتھ مختلف ہنر بھی سکھائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ نشا سکن کیئر کا کلینک بھی چلا رہی ہیں۔ نشا خواجہ سراؤں کے کیسز کی

Read more

اختر بلوچ: کراچی والے کا ’کرانچی والا‘ چلا گیا

کراچی میں گرو مندر کہاں ہے، یہ ہمیں اختر بلوچ نے بتایا، یہودیوں کا قبرستان، وہ بھی اختر بلوچ نے بتایا۔ شہر کی تاریخ اختر بلوچ کی انگلیوں پر تھی۔ کراچی پریس کلب میں اب سے کئی سال پہلے ایک پراسرار ملاقات ہوئی۔ کراچی کے آثار قدیمہ پر گفتگو شروع ہوئی تو قبل از تاریخ کے دور تک چلی گئی۔ وہ محکمہ آثار قدیمہ سے نالاں تھے، میں بھی ہوں۔ کراچی بہت زیادہ قدیم شہر نہیں ہے، لیکن کچھ آثار

Read more

غم میں شکرگزاری

جب کوئی اپنا چھوڑ جائے تو بہت تکلیف ہوتی ہے، نیند روٹھ جاتی ہے، اداسی چھا جاتی ہے، بھوک اپنا احساس کھو دیتی ہے، اور پرانے غم بھی تازہ ہو جاتے ہیں۔ کوئی خوشی کی خبر ملے تو سب سے پہلے اپنوں کا خیال آتا ہے، جو پلٹ گئے، جو بچھڑ گئے، وقتی طور پر ہم بھول جاتے ہیں کہ اب وہ ہم میں نہیں، دل کرتا ہے کہ خوشی کی خبر انہیں سنائیں، ان کو دیکھیں، باتیں کریں، پھر

Read more

مانسہرہ میں ڈکیتی کے دوران قتل کے واقعے کی تحقیقات جاری: ’ہم رات کے اندھیرے میں مدد کے لیے چلتے رہے‘

فیضان سمیع تھانہ کاغان کی حدود میں ایک پانچ روزہ ٹریکنگ پروگرام پر تھے جب اسلام آباد سے گیا ان کا چار رکنی گروپ ڈکیٹی کی واردات کا نشانہ بنا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ یہ واقعہ کیسے پیش آیا اور ٹریکنگ کے دوران قتل ہونے والے راجہ عظیم کون تھے۔

Read more

بصری آلودگی اور مون سون

سن دو ہزار بیس میں مون سون کے دنوں میں کراچی میں دو افراد بل بورڈ کے گرنے سے بری طرح زخمی ہوئے۔ اور ایسا ہر سال ہی ہوتا ہے۔ یہ بڑے بڑے بدنما اسٹرکچرز جو بے شتر مہار ہر جگہ لگے ہیں۔ اشتہاری کمپنیوں اور ان کے مالکان کے علاوہ عام آدمی کے لئے بس باعث آزار ہی ہیں۔ کبھی آندھیاں انھیں گراتی ہیں اور کبھی بارشیں۔ اور جانی اور مالی نقصان ہر گزرنے والے کا۔ اس سال جو

Read more