سٹوری پارٹ 5

صبح سویرے سے ہی لوئر بار نہر کی پٹری پر صفائی اور مرمت کے لئے تاحد نگاہ محکمہ انہار کے نہری باوردی بیلدار اور درمیان میں ذرا مختلف وردیوں والے تار بابو جو کہ آج نگرانی کے امور انجام دے رہے تھے۔ اپنے اپنے کاموں میں لگے ہوئے تھے۔ چالیس فٹ چوڑی لوئر بار نہر حالیہ تاریخ کے عقلی معجزات میں سے ایک۔ جس نے پنجاب کو بدل کر دکھا دیا تھا۔ آج اس نہر پر پن بجلی کے منصوبے

Read more

شمسی توانائی اور پاکستان کا مستقبل

ایک ملک کی ترقی اور مستقبل کی بنیاد روشنی اور توانائی کے استعمال پر مبنی ہوتی ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے لئے بھی اسی طرح کی معاشی ترقی اہمیت رکھتی ہے جس میں توانائی کا اہم کردار ہوتا ہے۔ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک اپنی ضروریات کا بڑا حصہ سولر انرجی پر منتقل کر چکے ہیں۔ چین 131 گیگا واٹ بجلی پیدا کر کے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکہ 51 گیگا واٹ کے ساتھ دوسرے

Read more

طوفان الاقصی

فلسطین اسرائیل تنازعہ بلکہ فلسطین پر اسرائیلی قبضہ دہائیوں سے ہے اور اہل فلسطین کی مزاحمت بھی قبضے کے پہلے دن سے چلی آ رہی ہے، 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر طوفان الاقصی کے نام سے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا، یہ حملہ اس قدر اچانک اور منظم تھا کہ اسرائیل کو سنبھلنے کا موقع نہ ملا، حملے نے ایک طرف حماس کی کامیاب جنگی حکمت عملی دنیا کے سامنے پیش کی دوسری طرف اسرائیل کے

Read more

تانیثیت اور اردو تانیثی ادب

تانیثی ادب سے مراد وہ ادب ہے جس میں خواتین کے سیاسی، معاشی، معاشرتی و دیگر جملہ حقوق کے متعلق اظہار خیال کیا گیا ہو۔ تانیثی ادب کا آغاز سب سے پہلے مغرب میں انقلاب فرانس اور صنعتی انقلاب کے آنے سے ہوا۔ اٹھارہویں صدی میں خواتین کو ووٹ کا حق دیا گیا۔ 1790 میں ایڈمنڈ برک نے ایک کتاب A vindication of the right of men لکھی۔ جس کے جواب میں 1792 میں میری وول اسٹون کرافٹ نے A

Read more

قدرتی آفات اور خطرات، ہم کیا کر رہے ہیں؟

روئے زمین پر زندگی کے آغاز کے ساتھ ہی انسان مختلف قسم کی قدرتی آفات اور ان سے پیدا ہونے والی تباہ کاریوں کا نشانہ بنتا آ رہا ہے۔ جیسے جیسے زمین پر انسانی آبادی میں اضافہ ہوتا رہا ویسے ویسے فطرت اور ماحول توازن میں بگاڑ کے سبب قدرتی آفات بھی بڑھنے لگیں۔ انسان نے آسائش کے حصول کے لئے نت نئے طریقے اپنائے تو فطرت کے حسن نے گہنانا شروع کر دیا۔ رہائش کے لئے لکڑی کا حصول،

Read more

نواز شریف کی واپسی کو حسنِ اتفاق کہیں یا مکافات عمل

انیسویں صدی میں ایڈون بوتھ نامی ایک عظیم امریکی اداکار گزرا ہے۔ جو اپنے وقت میں امریکی ناظرین میں دیو مالائی شہرت کا حامل تھا۔ ایک بار یہ ہی ایڈون بوتھ اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے بذریعہ ریل گاڑی نیویارک سے نیو جرسی شہر پہنچا۔ جب وہ نیو جرسی اسٹیشن پر اترا تو لوگوں کا ایک جم غفیر اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔ اس کے استقبال کے لیے آنے والا ہجوم اس سے ملنے

Read more

اقوام متحدہ کا قیام، مقصد اور کردار

دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر مزید انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا۔ اس سے قبل بھی ایک تنظیم لیگ آف نیشنز کے نام سے کام کر چکی تھی، مگر وہ اس طرح ناکام ہوئی کہ اپنا وجود بھی برقرار نہ رکھ سکی۔ ان تمام صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے 1945 ء میں 25 اپریل سے 26 جون تک سان فرانسسکو میں پچاس ممالک پر مشتمل ایک کانفرنس منعقد

Read more

چھوٹے بچوں کی پرورش: والدین کے مشورے اور بچے کی نشو و نما

چھوٹے بچوں کی پرورش کے موضوع پر بات کرتے وقت، ہمیں نشوونما کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کرنی چاہیے۔ نشوونما، یعنی بچوں کی ذہانت، تخلیقیت، اور سوچنے کی صلاحیت، ان کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہوتی ہے۔ والدین کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نشوونما کو بڑھانے میں مدد کریں تاکہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کر سکیں۔ یہ والدین کے لئے اہم ہے کہ وہ اپنے بچوں کی پسند نا پسند کو پہچانیں اور ان

Read more

حضرت شاہ دیوان: تدوین و تحقیق

حقیقت کی تلاش، چھان بین، کھوج اور دریافت تحقیق کہلاتی ہے جو غور و فکر کے ساتھ کسی حقیقت کو آشکار کرتی ہے، مگر یہ عمل انتہائی صبر آزما ہے جو سنجیدگی، لگن اور محنت کے بغیر ممکن نہیں۔ تحقیق میں تدوین متن کی اپنی اہمیت ہے۔ یہ انتہائی مشکل اور محنت طلب کام ہے جو دیوانہ پن کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا بقول یوسف عزیز مگسی : فقط مرادیں بر نہیں آتی ان داناؤں سے ضرورت ہے کہ

Read more

افغان ٹریڈ، اسمگلنگ اور پاکستانی اکانومی

پڑوسی ممالک کے ساتھ زمینی تجارت معاشی سفارتی اور سیکیورٹی لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل سمجھی جاتی ہے۔ سمندر سے محروم افغانستان دنیا سے تجارت کی غرض سے پاکستان اور ایران کا محتاج ہے تاہم پاکستان افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیاء کے ممالک تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان افغانستان کے درمیان 15 شقوں پر مشتمل پہلا ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 1965 میں طے پایا۔ اس ایگریمنٹ نے افغانستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے ڈیوٹی فری سامان درآمد کرنے

Read more

حماس کے اسرائیل پر حملے کی حقیقت

فلسطین کی مسلح تنظیم ”حماس“ کی جانب سے اسرائیل پر 5 ہزار میزائلوں سے ایک زبردست حملہ ہوا، جس کے ردعمل میں اسرائیل نے کارروائیاں (بمباریاں ) شروع کر کے حماس کے ٹھکانوں سمیت عوامی مقامات کو بھی کافی نقصان پہنچایا۔ دونوں جانب سے کارروائیوں میں متعدد افراد شہید اور بہت سے مارے گئے ؛ جبکہ مختلف ممالک کی جانب سے ردعمل بھی سامنے آئے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ: آخر کیا وجہ ہوئی کہ حماس نے یک دم اتنا

Read more

سرکاری پیسہ اور سیاستدانوں کے نام

محترم فہیم زیدی صاحب نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ایک سیاستدان کی تصویر کے ساتھ ایک خاصا بڑا اشتہار ہے انہوں نے سوال کیا ہے کہ اس پر کتنا خرچہ آیا ہو گا کیونکہ یہ اشتہار تقریباً تمام اخبارات میں دیا گیا ہو گا۔ اس کی پرائس تو معلوم نہیں ہاں یہ یاد ہے کہ جب گیلانی وزیراعظم تھے تو زلزلہ یا سیلاب فنڈ میں بینکس نے سرکاری ملازمین کی چند دن کی سیلری، عوام کے ڈونیشنز

Read more

مسئلہ فلسطین امریکہ برطانیہ کی منافقت

آج جب پوری دنیا میں سوشل میڈیا کا جال ہرطرف پھیل چکا ہے دنیا دنیا میں رونما ہونے والے واقعات اور حادثات کسی آنکھ سے مخفی نہیں۔ کہیں سال سے فلسطین کے لوگ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جہاں یہ خونی کھیل اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے ہزاروں فلسطینوں کے گھروں کو میزائل حملوں سے مسمار کر دیا گیا ہے کہیں انسانی جانیں اس دوران ضائع ہوئی۔ نہتے فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نشانہ بنا رہی ہے جہاں

Read more

کیا میں جی پاؤں گا؟

پڑوسی اپنا گھر اسلام آباد شفٹ کر رہے تھے، خالہ صبح گھر آئی اور والدہ سے کہا عمیر کو ذرا بھیجیں میرے بھائیوں کے ساتھ گاڑی میں سامان لوڈ کرانے میں مدد کرے ؛ میں اٹھا، چہرہ پہ پانی چھڑکا، جلدی سے ناشتہ کیا اور ان کے پاس گیا۔ (اک تو گھروں میں اتنا فضول سامان پڑا ہوتا ہے جو برسوں استعمال نہیں ہوتا مگر لوگ صندوقوں اور الماریوں میں گھسا گھسا کے رکھتے ہیں ) خالہ کے دو بھتیجے

Read more

کم عمری کی شادی

معاشرے کے پرسکون ماحول میں۔ خاموش جدوجہد جاری رہتی ہے۔ کم عمری میں شادی کے بوجھ سے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں نڈھال ہوتے ہیں۔ یہ بہت بڑا مسئلہ ہے جو اکثر روایات کی تہوں میں چھپا ہوتا ہے اور بیت جلد بکھر جانے والے خواب کی داستان اس میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ عائشہ 12 سال کی ایک روشن خواب اپنی آنکھوں میں سجانے والی لڑکی، جس کے قہقہے اسکول میں اپنی دوستوں کے ساتھ گونجنے چاہیے تھے وہ دلہن کی

Read more

غزہ اسپتال پر وحشیانہ بمباری: عالمی قانون سے کھلواڑ

دن بہ دن صہیونی قابض ریاست اسرائیل کا وحشیانہ اور مجرمانہ کردار، دنیا کے سامنے بے حجاب اور آشکارا ہوتا جارہا ہے۔ یہ دنیا کی واحد ریاست ہے جو مختلف طریقے سے کھلے عام عالمی قوانین سے کھلواڑ کر رہی ہے۔ شہری علاقوں پر بمباری کرنا، سفید فاسفورس جیسے مہلک بم کا کسی شہری آبادی پر برسانا، عام شہریوں پر حملے کرنا یا ان پر حملے کرنے کی ہدایت دینا، ایک شہر کے لوگوں کو ان کے گھروں سے منتقل

Read more

نواز شریف کی بے موقع اور بےمحل واپسی

خبر جنگل میں آگ کی طرح بھیلی ہوئی تھی کہ سابق وزیراعظم جناب میاں محمد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اور یہاں پہنچ کر وہ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔ تو گویا آ کر پوچھیں گے کہ مجھے کیوں نکالا کیونکہ چار سال پہلے وہ یہی پوچھتے پوچھتے علیل ہو گئے تھے اور پھر علاج کے لئے لندن چلے گئے تھے۔ یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی کہ انہیں اپنے سوال کا جواب ملا

Read more

ماں کا دل اور جنگ زدہ بچے

آج بہت دنوں بعد سوشل میڈیا لاگ ان کیا تو فلسطین میں جنگ کی تباہ کاریوں کی وڈیوز نظر سے گزری۔ ماں باپ کی لاشوں پر بلکتے بچے، کہیں والدین اپنے جگر کے ٹکڑوں کے پرخچے جمع کرتے ہوئے دکھے۔ ایک ماں ہونے کے ناتے دل کی کیفیت ناقابل بیان ہے۔ تبھی ذہن کی گہرائیوں سے ماضی کا ایک واقعہ ابھر کر یاد آیا۔ سال 2012 میں لاہور کے ایک ڈینٹل ہاسپٹل میں ہاؤس جاب کے دوران او پی ڈی

Read more

ایس ایم ظفر۔ ایک عہد ساز شخصیت

ایس ایم ظفر بھرپور زندگی گزارنے کے بعد 19، اکتوبر 2023 کو لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان سے کئی دفعہ ملاقات رہتی تھی اور موبائل پر بھی پیغامات اور کال پر رابطہ رہتا۔ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ ان کے جنازے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اکتوبر کی ایک ٹھنڈی شام کو قانون اور انسانی حقوق کی ایک آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔ پاکستان میں قانون

Read more

محکوم قوم اور معمار قوم

ایک دفع کا ذکر ہے کہ ایک بہت بڑے جنگل کے ایک چھوٹے سے سرحدی علاقے میں گیدڑوں کا جتھا رہتا تھا۔ ان کے پاس آمدن کے کوئی خاص وسائل موجود نہیں تھے اس لیے انہیں اکثر و بیشتر اپنے گزر بسر کے لئے وہاں کی سردار لومڑی سے قرضہ لینا پڑتا تھا۔ اس قرضے کو وہ اکثر فضول قسم کی پالیسیوں میں اڑا دیا کرتے تھے۔ لومڑی رانی ہی نے ان کو ایک مخصوص نظام تعلیم دیا ہوا تھا

Read more

محنت میں عظمت- عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (3)

ہماری رہائش ہوٹل ہوابن انٹرنیشنل میں تھی۔ شاید پنج ستارہ، جس کے سامنے کھڑا ہو کر آپ اس کی آخری منزل کی اور دیکھیں اور آپ کے سر پر چمن کے اچکزئی یاقلات کے محمد شہی کی طرح ٹوپی ہو تو غالب گمان یہی ہے کہ ٹوپی گر جائے گی۔ دائرے میں گھومتا صدر دروازہ، جس کے اندر جائیں تو ایک بڑا ہال۔ ہال میں دائیں اور کو استقبالیہ، بائیں اور صوفے اور کرسیاں لگی ہیں جن سے آگے جا

Read more

ہم نصابی سرگرمیوں میں نظم خوانی کے مقابلوں کا کردار

حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر انتظام ’حبیب گرلز اسکول‘ اپنی نوعیت کا منفرد اسکول ہے۔ اپنے قیام 19 اگست 1964 سے لے کر تاحال اس اسکول نے ہزاروں طالبات کو نرسری سے بارہویں جماعت تک معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت سے بھی فیض یاب کیا ہے۔ اسکول ہذا نے معاشرے میں خواتین کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں با اختیار بنانے اور جدید دنیا میں ترقی کی منازل طے کروانے کے لیے خود کو وقف کیا ہوا

Read more

جرم کی سزا

دنیا میں ہر ملک، شہر، کام کی جگہ اور ادارے کے کچھ قوانین ہوتے ہیں۔ جنہیں اس لیے بنایا جاتا ہے تاکہ امن و نظم قائم رکھا جا سکے۔ اگر کوئی ان قوانین کی پابندی کرتا ہے تو نہ صرف اسے بلکہ معاشرے کے دوسرے شہریوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے لیکن جب کوئی قانون توڑتا ہے تو اسے سزا ملتی ہے۔ سزا کی وجہ ایک تو قانون توڑنے کا جرم کرنا ہے۔ دوسرا باقی لوگوں کو یہ سبق دینا

Read more

سسکتی، مرتی فلسطینی قوم اور بے حِس اقوامِ عالم

فلسطین ایک بار پھر آگ اور خون سے لت پت ہے اور ہر طرف انسانی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ سات اکتوبر کو شروع ہونے والے جنگی جنون کے بعد فلسطینی سرزمین بالخصوص غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری ہو رہی ہے اور شہری آبادیاں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ کل امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قرار داد کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا

Read more

انسانی ڈی این اے میں چھپی وحشت

یہ کہانی مختصر عرصہ کی نہیں چھ ملین سال پہ مشتمل ہے۔ سائنسی نقطہ نظر کے مطابق انسان کو موجودہ شکل و ہیئت اور نام نہاد تہذیب حاصل کرنے میں ساٹھ لاکھ سال کا عرصہ لگا۔ انسان کی دو ٹانگوں پہ چلنے کی خاصیت یعنی چوپائے سے دو پائے میں بدلنے کی خاصیت چالیس لاکھ سال پرانی ہے۔ اتنا تیز اور پیچیدہ دماغ اور اس کا استعمال، اوزار بنانے اور ان کو استعمال کرنے کے طریقوں پہ عبور، رابطے کے

Read more

عرش کی مٹی میں گندھا ہوا فرش کا آدمی

کتاب اور تخلیقی انسان، خاص طور وہ انسان جو انسانیت اور انسانوں کی ہمدردی کے لئے لکھتے ہیں، میرے دل کے بہت قریب ہوتے ہیں۔ معروف صحافی، نامور شاعر اور متحرک سماجی کارکن جناب شیراز راج کی شاعری کی کتاب ”عرش کی مٹی“ گزشتہ ماہ ڈاک کے ذریعے کراچی میں وصول ہوئی تو محبت اور اپنائیت کا ایک عجیب احساس ہوا، یوں تو شیراز راج سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ زندگی میں کبھی واسطہ پڑا لیکن ان سے آن

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (دسواں حصہ)

آل رسول ﷺ کے در پر : یہاں سے آگے بڑھے تو برآمدے سے ہوتے ہوئے ایک کشادہ ہال میں داخل ہوئے۔ سرخ قالین بچھے ہوئے اور ان پر بیٹھی خواتین مصروف عبادت نظر آئیں۔ ہم آگے بڑھے اور عائشہ مجھے مسجد کی محراب تک لے گئی۔ مسجد کوفہ کی وہ محراب جہاں شقی القلب ابن ملجم نے انیس رمضان المبارک فجر کی نماز کے دوران زہر آلود تلوار سے حضرت علی علیہ السلام کو زخمی کر دیا تھا۔ علی

Read more

مسلماں تو ہے، انسان بھی ہے

میرے پاس لکھنے کے لیے شاید نیا کچھ نہ ہو لیکن مجھ جیسے کئی نا فہم لوگ جنہیں کبھی عرب اسرائیل جنگ میں دلچسپی نہیں رہی، جو بچپن سے فلسطین کے نام پر صرف یاسر عرفات کو جانتے تھے، آج وہ بھی خاموش نہیں رہ پا رہے ہوں گے۔ قلم اٹھانے پہ مجبور اسرائیل کے غزہ کے ایک ہسپتال پر کیے گئے حملے نے کیا۔ سینکڑوں اموات ہو چکی ہیں اور مزید بھی ہو سکتی ہیں۔ ان میں بچے اور

Read more

گل بدن کی خوشبو (افسانہ)

چودھری دلاور اپنے باپ کی اکلوتی اولاد تھی۔ تمام جائیداد کا واحد مالک ہونے کے ساتھ ساتھ گاؤں والوں کے سربراہ کی حیثیت رکھتا تھا۔ میلوں پھیلی زمینوں پر جب فصلیں اپنے جوبن پر ہوتیں تو دلاور کا سینہ فخر سے اور باہر نکل آ تا تھا۔ گاؤں کا اکیلا چودھری تھا۔ وہ اپنے باپ کی وفات کے بعد باپ کی ریتی، رواج کو قائم رکھے ہوئے تھا۔ غریب غربا پر شفقت برتتا تھا۔ یہ روایت کئی نسلوں سے برقرار

Read more

فلسطینی شاعرہ: یہ سر زمین میری بہن ہے

کئی دہائیوں سے مشرق وسطیٰ میں چھائے کالے جنگ کے بادل فلسطین کو لہو لہو کر رہے ہیں۔ 17 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے ”طوفان الاقصیٰ“ آپریشن کے بعد ابھی تک یہ جنگ رکتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔ اس پوری کی پوری جنگ میں سب سے بھاری قیمت عام شہریوں کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ فلسطینی تو نجانے کب سے ایک بے خانماں سی قوم بن چکے ہیں۔ یہ لڑائی تو وہ اب خود ہی لڑ رہے

Read more

زندگی

  کون ہے ایسا جسے پھولوں سے پتیوں سے ہریالی سے پیار نہ ہو۔ کچھ عرصہ قبل ایک پری لیکن معصوم سا چہرہ اور بہت اداس دوشیزہ سے ایک محفل میں اچانک ملاقات ہو گئی۔ مختصر تعارف سے اس کا تعلق پاکستان سے نکلا۔ ایک نوخیز کلی لیکن مرجھائی سی۔ کچھ تجسس ہوا کہ جانکاری کی جائے، لیکن اپنے روایتی کلچر کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ مبادا یہ سننے کو ملے کہ آپ کون ہوتے ہیں پوچھنے والے، چپ

Read more

میاں صاحب قومی مفاہمت کا راستہ اپنائیں

میاں نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی کو جمہوری سیاسی قوتوں کے مابین مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کا ایک اہم موقعہ بنایا جا سکتا ہے۔ مگر کیا مقتدرہ کے آشیر باد کے لئے بھاگم دوڑ کرتے ماحول میں میاں نواز شریف ایسا جراتمندانہ قدم اٹھانے کا حوصلہ دکھا پائیں گے۔ خیال رہے مقتدرہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ میں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی نون لیگ، پی پی پی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں

Read more

ظلم ،ظالم اور مظلوم

نو آبادیاتی نظام اور جدید نظام نے دنیا بھر میں سے انسانیت نامی مادے کو تقریباً ختم کر دیا ہے۔ کہیں کہیں بے حسی کے ملبے تلے چند چنگاریاں ضرور ہیں جو کبھی کبھی بھڑک اٹھتی ہیں۔ لیکن مجموعی طور پر یہ کرہ ارض صرف سرمایہ دارانہ نظام کا تابع ہو چکا ہے۔ طاقت کا بلاواسطہ تعلق نت نئے جوہری ہتھیار ہیں جن کا حصول یقینی طور پر سرمایہ کے بغیر ممکن نہیں۔ تو جہاں سے سرمایہ کی تقسیم ہوتی

Read more

فکر کا جنازہ ہے ذرا دھوم کے نکلے

میں نے آج تک پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا پر جو کچھ ( کالم بلاگز، مضامین) لکھا ہے۔ اس سے دستبردار ہو رہا ہوں۔ میری تحاریر و تقاریر سے اگر کسی کے سیاسی، سماجی، مذہبی اور ذاتی جذبات اور اعتقادات مجروح ہوئے ہیں تو معذرت خواہ ہوں۔ میرا کسی سیاسی، سماجی، مذہبی اور ذاتی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔ میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ نہ مجھے الہام ہوا ہے اور نہ ہی کسی نے مجھے اسے لکھنے اور بولنے

Read more

کامیاب، خوشگوار اور صحت مندانہ زندگی گزارنے کے اصول و ہدایات

اس دنیا میں جہاں بھی انسان بستے ہیں اور ان کا تعلق کسی بھی رنگ، نسل و مذہب سے ہو وہ ایک کامیاب، خوشگوار اور صحت مندانہ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ اور اگر آج کی ہم بات کریں یعنی سال 2023 کی تو موجودہ حالات میں یہ سب باتیں ایک خواب اور نا ممکنات میں سے گمان ہوتی ہیں۔ حقیقت میں انسانیت اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین حالات سے گزر رہی ہے۔ اس سب میں بہت سے مفکرین،

Read more

غزہ اور گمشدہ امت مسلمہ

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ’ہسپتال پر بمباری سے 800 افراد شہید‘ کئی زخمی ’سکول پر بھی فضائی حملہ‘ اب تک ہزاروں ٹن بارود غزہ پر گرایا جا چکا۔ دنیا کی تمام امن پسند اقوام کے لیے غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکت ’انسانیت سوز مظالم‘ شہری آبادی ’ہسپتالوں میں بمباری‘ خوراک ’پانی کی بندش‘ نسل کشی پر شدید تشویش و اضطراب کا باعث ہے۔ وہ ارض مقدسہ جسے انبیاء کرام کا مدفن ہونے کا شرف

Read more

وہ جن کی جانیں کسی شمار میں ہی نہیں

بیٹے میں جان بستی تھی اس کی، بیٹے کو دیکھ دیکھ کر جیتا تھا۔ حالات خراب ہوئے تو بیٹے کو سختی سے گھر سے نکلنے سے منع کر دیا لیکن گھر بھی محفوظ کہاں تھے۔ پھر بھی بیٹے کو گھر میں روکے رکھا لیکن کب تک روکا جا سکتا تھا۔ اس روز وہ کھیلنے کے لیے باہر نکل ہی گیا۔ اور کچھ دیر بعد ہی گولہ بارود کی برسات ہونے لگی۔ وہ ننگے پاؤں باہر بھاگا، اگلی گلی میں بیٹا

Read more

ایک ارب ساٹھ کروڑ

ہم کمال ڈرامے باز ہیں۔ بہت بڑے اداکار ہیں۔ ہم بے حس ہیں۔ بے ضمیر ہیں۔ ہم طاقتور کے آگے مظلوم اور بے سہارا کے لئے ظالم ہیں۔ بحیثیت مجموعی ہمارا وجود نہ ہونے کے برابر کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہم دنیا میں ڈیڑھ ارب یا اس سے زائد ہیں۔ مگر بے شرم ہیں۔ ہمارے پاس وسائل کے انبار ہیں۔ دولت کے ڈھیر ہیں۔ سہولتوں کی فراوانی ہے۔ انسانوں کے انبار ہیں۔ پانیوں کے سمندر سے خوراک کے ذخائر تک

Read more

کیا فلسطینی مسلمان ”جسد واحد“ کا حصہ نہیں؟

زندان فرانسیس کا میخانہ سلامت پر ہے مے گل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پہ حق نہیں کیوں اہل عرب کا مقصد ہے ملوکیت انگلش کا کچھ اور قصہ نہیں تاریخ کا یا شہد و عنب کا ”علامہ اقبال“ پیامبر اکرم ص کا فرمان ”امت مسلمہ جسد واحد کی طرح ہے اگر جسم کے کسی ایک حصے کو تکلیف پہنچے گی تو سارا بدن درد محسوس کرتا ہے۔ اس فرمان

Read more

میری سہاگ رات اور چکنا چور خواب

دل زور زور سے دھڑک رہا تھا۔ پسینہ اچھے بھلے میک آپ کا ستیاناس مار رہا تھا۔ گھونگھٹ نیچے کیے بیٹھی ”ان“ کا انتظار کر رہی تھی۔ آج میری سہاگ رات تھی، شادی کی پہلی رات۔ کچھ اندازہ نہیں تھا کہ کیا ہونے والا ہے؟ جب میری عمر 22 سال کی ہوئی تو میری شادی کر دی گئی۔ میں ایک شریف مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی، چار بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ ابا اور اماں انتہائی مذہبی لوگ تھے۔ 14

Read more

”رات کی راہداری میں!“

معروف شاعر ’مصنف سجاد بلوچ کی کتاب ”رات کی راہداری میں“ پڑھنے کا موقعہ ملا‘ جو کہ ان کی شعری کا دوسرا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب نفیس اور دیدہ زیب طباعت کے ساتھ سنگ میل پبلی کیشنز ’لاہور نے شائع کی ہے۔ یہ کتاب صرف روایتی شاعری کی حد تک محدود نہیں‘ بلکہ زندگی کے حقائق انفرادی و اجتماعی مسائل کی آگاہی ’الفاظ کے علامتی و معنوی استعمال‘ موضوعاتی وسعت تاثیر کا حسن حیرت انگیز ہے۔ کہا جا سکتا ہے

Read more

ڈائن پھپھو اور چڑیل خالہ

ایک وقت تھا کہ رشتہ دار اور مہمان باعث رحمت ہوا کرتے تھے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں سب کا اکٹھا ہونا، دنیا کی ہر نعمت سے زیادہ حسین لگتا تھا۔ بڑے گھر، بڑے دل، محبتیں اور بڑی رونقیں۔ اب نہ وہ شامیں رہیں، نہ وہ رونقیں اور نہ ہی وہ لگاؤ۔ وہ اکٹھ رہے، نہ وہ خوش گپیاں۔ رہا تو بس بغض، حسد، موبائل اور سوشل میڈیا۔ رشتوں کا تقدس میمز نے مجروح کر دیا اور آپس کی محبت کو

Read more

کھڑکیاں اور اکتوبر

کھڑکی کے باہر ایک پوری دنیا آباد ہوتی ہے! چاہے وہ کمرے کی کھڑکی ہو جو باہر آپ کے لان میں کھلتی ہو، یا باہر کی طرف کھلنے والی دوسری کھڑکی ہو جو سڑک کی طرف کھلتی ہو۔ میری یہ کھڑکی باہر ٹیرس پر کھلتی ہے جس پر میرا سجایا ہوا پورا باغ نظر آتا ہے۔ یہ چھوٹا ہے مگر میرے لئے پورا باغ ہی ہے جسے میں دو سال سے محنت سے سیج رہی ہوں۔ میری شدید خواہش ہے کہ

Read more

حماس کا اسرائیل کے مستقبل پر حملہ

وہ آخر کب تک خاموش رہتے، کب تک اپنے اوپر ہونے والے مظالم سے آنکھیں موند لیتے، کب تک اپنے آپ کو قابو میں رکھتے، کب تک لاشیں اٹھاتے، کب تک نوجوانوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے قیدی اور عمر بھر کے لیے مفلوج ہوتے دیکھتے۔ کب تک اپنی عزتوں کو تاراج ہوتا دیکھتے۔ اپنی زمین اور دھرتی ماں پر بڑھتی دراندازی کو سہتے، کب تک عبادت گاہوں، مساجد، قبلہ اول اور نمازیوں کی توہین برداشت کرتے۔ کب تک اپنی

Read more

فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں

ایک صدی سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے کو نہیں آ رہا، قابض اسرائیلی فوج کا جب دل کرے، فلسطینیوں کے خون سے ان کے بازار رنگیں کر جاتے ہیں۔ ان کے گھروں کو لمحہ بھر میں مٹی کا ڈھیر بنا جاتے ہیں۔ کہیں والدین اپنے معصوم بچوں کے لاشے اٹھائے نظر آتے ہیں تو کہیں معصوم بچے اپنے والدین کی میتوں پر بیٹھے نظر آتے ہیں، کہیں بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے

Read more

تہذیبی کمزوری اور اتحاد بین المسلمین

اتحاد بین المسلمین کے لیے اب تک کئی ایک نکتہ نظر سامنے آچکے ہیں۔ اس بحث کا آغاز سید جمال الدین افغانی (اسد آبادی) سے ہوا۔ سید جمال نے امت مسلمہ کو خلافت عثمانیہ کے جھنڈے تلے اکٹھ کی دعوت دی، اس کے لیے کچھ عرصہ کوشش بھی کرتے رہے۔ تاہم انہیں کوئی خاطرخواہ کامیابی میسر نہ آئی۔ بعد میں علماء، متفکرین اور دانشوروں نے اس پر کافی کچھ ذہن آزمائی کی ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مسالک کی

Read more

انسان کتنا عظیم ہے؟

کارخانہ قدرت میں انسان کو اعلی مقام حاصل ہے۔ وہ ایسی خصوصیات اور صلاحیتیں رکھتا ہے کہ دیگر ہر کائناتی شے پر حاوی ہو تا جا رہا ہے۔ وہ چرند، پرند، حیوانات اور نباتات اور فطری توانائیوں کو اپنے مفاد میں استعمال کرنے کی بے پناہ قوت رکھتا ہے۔ ننگ دھڑنگ اندھیری غاروں میں رہنے والا انسان قدرتی آفات، جنگلی جانوروں اور حشرات الارض سے محفوظ نہ تھا۔ آگ کی دریافت کے بعد رات کو ان آفات سے بچنے کے

Read more

کیا ون ڈے کرکٹ معدوم ہونے والی ہے ؟

انڈیا میں مردانہ ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ افتتاحی میچ پچھلے ورلڈ کپ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کے درمیان تھا جو کہ ایک یک طرفہ مقابلہ ثابت ہوا اور پچھلی دفعہ کی فتح ٹیم انگلینڈ تیسرے درجے کی کوئی ٹیم لگ رہی تھی۔ اس کے بعد 2019 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا افغانستان جیسی نو آموز ٹیم سے ہار جانا بھی اس ورلڈ کپ کا ایک تاریخ ساز لمحہ ہے۔ کرکٹ

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر 9:

ٹکٹ اس نے اس کے سامنے رکھ دیے تھے اور حتمی لہجے میں بولا تھا۔ ”دس دن سے کم کی چھٹی نہیں ہونی چاہیے۔ ہم کل شام اسولئے کے لیے روانہ ہو رہے ہیں انشاء اللہ۔“ ”ارے مجھے سے مشورہ کیے بغیر ہی۔“ اس نے کچھ حیرت کچھ خوشی سے آنکھیں جھپکیں۔ ”بھئی تم سے مشورہ کرتا تو یہی سنتانا۔ ہیثم ڈارلنگ ابھی جانے کے دن نہیں۔ دیکھو نا ہمارے کیرئیر کا ابھی آغاز ہے۔ اخبارات میں بڑا مقابلہ ہے۔

Read more

غزہ کی تازہ صورتحال

اسرائیلیوں نے اعلان جنگ کے ساتھ ہی اپنی پوری طاقت معہ تمام عسکری ہتھیاروں و گولہ بارود کے بے محابہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بے دریغ فائرنگ اور آرٹلری بمباری سے گھروں اور مہاجرین کے قافلوں کو نشانہ باندھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی و مغربی مقربین کی پوری تائید حاصل ہے۔ اسی گھمنڈ میں دور یزید کو تازہ کر رہے ہیں، اس نے غزہ کے مکینوں کی بجلی، پانی ادویات اور سامان خورد و نوش

Read more

انسانی تعلقات پر ٹیکنالوجی کے اثرات

اسکرینوں اور پکسلز کے غلبہ والے دور میں، انسانی تعامل کے تانے بانے میں گہری تبدیلی آئی ہے۔ ٹیکنالوجی، جسے کبھی کنیکٹیویٹی کی بنیاد قرار دیا جاتا تھا، نے متضاد طور پر ایک بے مثال منقطع ہونے کو جنم دیا ہے۔ چونکہ ہماری زندگی تیزی سے آلات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، انسانی رشتوں پر ٹیکنالوجی کے کثیر جہتی اثرات کا تجزیہ کرنا بہت ضروری ہے۔ سب سے زیادہ واضح تبدیلیوں میں سے ایک مواصلاتی حرکیات کی تبدیلی ہے۔ فوری

Read more

اسرائیل،فلسطین تنازع کےحقائق

بحیرہ روم اور دریائے اردن کے درمیان واقع فلسطین کا علاقہ مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں سب کے لیے مقدس ہے۔ بیت المقدس کوتمام الہامی مذاہب کے پیروکاروں کے لیے تقدس کا حامل ہے۔ اندرون شہر میں مسیحی، یہودی اور اسلامی مقدس مقامات ایک دوسرے سے چند منٹ کے فاصلے پر ہیں۔ اسرائیل، فلسطین تنازعہ کی ابتداء بیسویں صدی کے آغاز میں ہوئی جب یورپ میں یہودیوں کو نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ یہودیوں کا خیال ہے کہ آج جہاں اسرائیل

Read more

امریکہ اور عالمی برادری کی ایک بڑی ناکامی

برطانیہ اور امریکہ جیسی وقت کی کچھ بڑی طاقتوں نے مشرق وسطی میں، فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ کر کے، زبردستی ایک صہیونی ریاست بنام اسرائیل قائم کروائی۔ مگر اسی موقع پر ، فلسطین نام کی کوئی ریاست قائم نہیں کی گئی۔ دو ریاستی حل اب تک صرف ایک جملہ رہا جس کا زمین پر کوئی وجود نہیں ہے۔ اگر دو ریاستی حل کوئی حقیقی منصوبہ تھا؛ تو اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی، فلسطین نام کی ریاست، اسی وقت

Read more

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کا اہم دورہِ پاکستان

جموں و کشمیر کا مسئلہ سات دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان متنازعہ معاملہ رہا ہے۔ اس تنازعہ کی ابتدا 1947 میں تقسیم ہند سے ہوئی جب ریاست جموں و کشمیر کو تقسیم کے اصولوں کے مطابق ہندوستان یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کرنے کا انتخاب پیش کیا گیا۔ جموں و کشمیر کا اس وقت کا مہاراجہ ہری سنگھ جو ایک ہندو حکمران تھا، نے اکتوبر 1947 میں سیاسی عدم استحکام اور

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی، ایک عوامی پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی محض سوشل یا ڈیجیٹل میڈیا کی نہیں عوام کی پارٹی ہے۔ اس کو مضبوط کرنا ہے تو ہر ذمہ دار کو عوامی رابطہ کرنا ہی ہو گا۔ پی ٹی آئی یا نون لیگ جو سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی اور سوشل میڈیا پر ان کی مضبوط گرفت کی ایک وجہ ان کی پنجاب میں یونین کونسل لیول تک تمام تنظیموں کا فعال ہونا ہے جبکہ اس سے پہلے یہ کام پاکستان پیپلز پارٹی کا تھا جو یونین

Read more

ایک روحانی سفر ۔ عمرہ

مسلمانوں کی مہمان نوازی ایک شرف جس کی رہتی دنیا میں مثال نہیں۔ میزبان کو اس شرف پر ثواب سے نواز جاتا ہے۔ لیکن جب میزبان اللہ تعالٰی ہو تو اس کی کیا بات ہے۔ حج و عمرہ ایک ایسی عبادت جس کی مہمان نوازی رب کائنات کرتا ہے۔ ابن ماجہ و نسائی کے مطابق ”حج و عمرہ کرنے والے اللہ کے مہمان ہیں۔ اللہ تعالٰی نے دعوت دی انہوں نے قبول کیا۔ ایک دوسری روایت کے بموجب اگر وہ

Read more

رواداری انسانی بقا کی ضامن ہے

ہم جس کائنات میں رہ رہے ہیں اس کا ذرہ ذرہ پکار کر ہمیں متوجہ کر رہا ہے کہ یہاں یک رنگی نہیں، رنگا رنگی ہے اور اسی اختلاف میں حسن کائنات مضمر ہے۔ انسانوں کی دنیا میں جب ہم قدم رکھتے ہیں تو ہمارا واسطہ ایک طرف نسلی، لسانی، علاقائی، قومی، سیاسی، معاشی و معاشرتی تنوع سے پڑتا ہے تو وہیں دوسری طرف انسانیت مختلف مذاہب میں منقسم نظر آتی ہے۔ رواداری ہی وہ واحد سبیل ہے جس کے

Read more

فلسطین اسرائیل کیسے بنا؟

پچھلی کئی صدیوں سے فلسطین خلافت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ مگر پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کو شکست ہوئی اور یہ خطہ فرانس اور برطانیہ نے آپس میں بانٹ لیا۔ فلسطین برطانیہ کے زیر انتظام تھا۔ اس وقت یورپ میں دو عشروں پرانی صیہونی تحریک پروان چڑھ رہی تھی جس کا ماننا تھا کہ یہودیت صرف ایک مذہب نہیں بلکہ قوم بھی ہے اسی لیے ان کا اپنا ایک علیحدہ وطن ہونا چاہیے اور اس وطن کا قیام سر

Read more

اساتذہ کے معاشی مسائل، ذمہ دار کون؟

قلم کا سکوت، اذہان کے بنجر پن کا غماز ہوتا ہے۔ کبھی کبھی قلم کا چیخنے کو دل کرتا ہے لیکن اس کی آہ سینے میں دب کر رہ جاتی ہے۔ جس طرح ہمارا معاشرہ آئی سی یو میں پڑا مصنوعی تنفس پر زندہ ہے، ایسے ہی میرا قلم اب نوحے لکھنے سے عاجز آ گیا ہے۔ مسائل کا انبار قلم کی روانی میں ایسے ہی رکاوٹ بن رہا، جیسے گلیوں، محلوں میں پڑا تعفن کسی راہ گیر کی منزل

Read more

ایسے ظلم سے چور کا مر جانا ہی بہتر ہے

میرے گھر میں کام کرنے والے ملازمین انتہائی سست ہیں۔ ان کو تمیز ہی نہیں کام کرنے کی۔ مجال ہے کوئی کام ڈھنگ سے کر دیں۔ ایک کام سو بار سمجھانا پڑتا ہے۔ نہ سمجھاؤں تو جیسا تیسا کام کر کے سو مر جاتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی ان کو اتنی نیند آ کیسے جاتی ہے۔ یہی دیکھ لیں ہم سب رات کو جاگ رہے ہوتے ہیں اور یہ ادھر کچن میں کرسی پہ بیٹھے بیٹھے سو جاتے ہیں۔ صبح

Read more

نو آبادیاتی قابضین اور انسانیت کا آخری معرکہ

میڈیکل سائنس میں ہونے والی جدید تحقیقات کے سبب آج ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ وٹامن ہماری زندگی میں کتنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی ایک وٹامن کی کمی بھی بدن میں نا موزوں تبدیلیوں کا باعث بن جاتی ہے جس کے نتیجے میں انسان موت کے منھ تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ وٹامن سی اسی قبیل کا ایک اہم عنصر ہے جو انسان کی قوت مدافعت کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے، اس کی کمی سے سکروی

Read more

غزہ کی جنگ: ایک عام عورت کی سوچ

بحیثیت ایک عورت ہونے کے ایک مسلمان عورت ہونے کے ایک پاکستانی عورت ہونے کے آج میں اپنی سوچ اور کچھ سوال لے کر آئی ہوں۔ ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ فلسطین میں اسرائیل نے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ آئے دن ٹی وی پر دیکھتے رہتے ہیں کہ اسرائیل نے فلسطینی نوجوان شہید کر دیے۔ ایک عام عورت فلسطین اور اس پر اسرائیلی تسلط کی تاریخ اور وجوہات سے ناواقف ہے۔ جب کبھی وہاں کشیدگی

Read more

تابوت سکینہ کیا ہے؟ یہودی کیوں یہ تابوت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

اگر تاریخ کے تناظر میں دیکھا جائے تو اسرائیل کو اسلامی ممالک سے اپنا وجود تسلیم کروانے کی ایک وجہ تو اپنے ناجائز وجود کو بالآخر مسلم ممالک میں جائز حیثیت دلا کر مسلمانوں سے معاشی فوائد حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے وقت کی پیش بندی بھی ہے، جس کا ذکر قرآن شریف میں او ر تورات میں موجود ہے، دوسری طرف مخفی طور پر اس تابوت سکینہ کی تلاش بھی ہے، جس کے ذریعے سے یہودی اپنی

Read more

حماس کی احمقانہ مہم جوئی کا خمیازہ فلسطینی بھگت رہے ہیں

سعودیہ اور اسرائیل کو قریب آتے دیکھ کر جس نے بھی حماس کو اْکسا کر ”گوریلائی پنگے بازی“ کروائی ہے اب اس سے سعودیہ اور اسرائیل تو یقیناً کچھ عرصہ کے لیے ایک دوسرے سے کیے گئے عہد و پیمان سے پرے ہوجائیں گے لیکن اب تک مرنے والے 1900 فلسطینیوں کے خون کا حساب کس سازشی اور فسادی کے سر جائے گا؟ اور آج نہیں تو کل سعودیہ اور اسرائیل پھر ایک دوسرے سے سفارتی ہتھ جوڑی ضرور کریں

Read more

میرے پیر و مرشد میرے استاد ماسٹر عبید الرحمٰن عدیمی

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول ٹنڈو جام میں پڑھا کرتا تھا۔ وہاں کئی اساتذہ کرام تھے جو ہمیں پڑھایا کرتے تھے۔ بہت سے مضامین ہوتے تھے اور ہر مضامین کے الگ الگ استاد ہوا کرتے تھے۔ یہ محض اتفاق تھا کہ انگریزی اور اُردو دو متضاد مضامین تھے لیکن ان کو پڑھانے والے ایک ہی استاد تھے جو ماسٹر عبید الرحمٰن صاحب تھے۔ ماسٹر عبید الرحمٰن صاحب اجلے پاجامہ اور کرتا زیادہ تر

Read more

محمد اظہار الحق کی شخصیت اور ان کا شعری مجموعہ ”اے آسماں نیچے اتر آ“

میرا کتب بینی کا مشغلہ کوئی اتنا پرانا نہیں۔ بس میٹرک کے بعد یہ سلسلہ چل نکلا، یعنی آج سے یہی کوئی دو اڑھائی برس قبل! اس دوران علمی شخصیات سے مرحلہ وار میں متعارف ہوتا گیا، لیکن محمد اظہار الحق کے نام سے پہلی واقفیت ذیشان ہاشم کی کتاب ”غربت اور غلامی کا خاتمہ کیسے“ کے ”تعارف“ میں ہوا تھا۔ اس کتاب کا دیباچہ اظہار صاحب نے ہی لکھا، اور کیا شاندار لکھا۔ پھر بک کارنر سے جب ان

Read more

بہت شور سنتے تھے کوچے میں سگ کا

ہیلتھ ویک کا یہ دوسرا دن تھا تاہم ہماری اٹھک بیٹھک مسلسل پانچ یوم سے جاری تھی۔ مجال ہے جو کوئی ایک لمحہ بھی سانسوں کی بے ترتیب و بے ہنگم میراتھن کو مرتب کرنے کے لیے بہم میسر ہوا ہو۔ بس ایک ہی معمول تھا۔ نیچے او پی ڈی پہنچو، اوپر آفس بیٹھو اور پھر سے نیچے او پی ڈی آ دھمکو۔ ایسے میں کچھ اور یاد رہ جانا ممکن ہی نہ تھا۔ بیگم صاحبہ نے کچھ خرید لانے

Read more

چین میں بلوچی ادب اور بلوچستان میں اضطرابی صورتحال

بلوچی و براہوی بلوچستان کی دو بڑی ایسی زبانیں ہیں جن کے ساتھ بلوچ قوم کو بڑی حد تک محبت اور لگاؤ ہے تاہم ان دونوں زبانوں میں کہیں نہ کہیں کوئی ایسی کمی کا احساس ضرور ہوتا ہے کہ ان کی ادب، جدت اور فروغ کے لئے اس طرح کام نہیں کیا گیا جس طرح کرنی چاہیے تھی۔ شاید کام کرنے والے چند ہی گنے چنے افراد تھے جبکہ کام کو سراہنے اور آگے بڑھانے والے لوگ، حالات، ذرائع

Read more

چین سے سیکھیں

علم کے حصول اور حیات کے مقصد کی تلاش میں جن راہوں، راستوں، ناموں اور مقامات سے واسطہ پڑتا ہے، وہ بڑے خاص ہوتے ہیں۔ ان کا میری زندگی میں نام اور مقام بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ محمد کریم احمد بھی مجھے اس تلاش کے سفر میں ملے اور مجھے خوشی ہے کہ میں ان سے واقف ہوا اور ان کی تخلیق سے فیضیاب ہوا ہوں۔ گزشتہ ماہ۔ میں ریڈیو پاکستان لاہور کے سٹوڈیو میں گیا جہاں محمد

Read more

زید اللہ فہیم کا شعری مجموعہ "چراغ پلکوں پر”۔

میں ایک ادب کا ایک ادنی سا طالب علم ہوں۔ شاعری پڑھنے سے دلچسپی ہے لیکن اس کے اسرار و رموز سے واقف نہیں ہوں۔ اپنی ساری زندگی بینکنگ کے خشک اعداد و شمار میں گزری ہے اس لئے شاعری کا اسلوب، اس کی اصناف اور دیگر باریکیوں کے بارے میں کم جانتا ہوں۔ میں کوئی اتنا بڑا لکھنے والا بھی نہیں ہوں، یہ چند سطریں بڑے دھیمے لہجے میں بڑی شستہ باتیں کرنے والے مرزا صاحب کی محبت میں

Read more

پاکستانی سماج استاد کی عزت کیوں نہیں کرتا؟

پاکستانی سماج استاد کی عزت کیوں نہیں کرتا؟ پاکستانی سماج میں استاد کی عزت کیوں نہیں ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو ہر مکتبہ فکر سے برابر اٹھایا جا رہا ہے۔ 5۔ اکتوبر ہر سال یوم استاد کے طور پر دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں استاد کی تکریم کے حوالے سے سیمینار اور محافل کا انتظام کیا جاتا ہے جہاں اساتذہ کی خدمات کا تحسین آمیز انداز میں نہ صرف اظہار کیا جاتا ہے بلکہ اساتذہ

Read more

چین میں سیب کی صنعت

اپنے بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ روزانہ ایک سیب کھانا آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے۔ یعنی آپ صحت مند رہتے ہیں۔ بچپن سے روزانہ نہ سہی لیکن سیب کھاتے بھی آئے ہیں لیکن ہم میں سے بہت کم لوگوں کو یہ موقع ملا ہو گا کہ سیب کے باغ میں پہنچ کر درخت سے تازہ سیب توڑ کر کھائیں۔ مجھے اپنے بچپن میں ایک بار کوئٹہ کے راستے چمن جانے کا اتفاق ہوا تو پہلی بار میں

Read more

مفتی محمود رح اور ملکی سیاست!

14 اکتوبر سیاست کے عظیم مفکر مفتی محمود رح کا یوم وفات ہے، مفتی محمود رح پاکستانی سیاست کے وہ شہسوار تھے، جن کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ بڑے لوگ روز پیدا نہیں ہوتے، بڑی مدتوں بعد جنم لیتے ہیں، بڑے لوگ تاریخ کا حصہ نہیں ہوتے ہیں، خود تاریخ ہوتے ہیں، جب تک زندہ ہوتے ہیں ان کا فیض ایک جہاں کو پہنچتا ہے اور جب رخصت ہوتے ہیں تو ان کی فکر کے رواں

Read more

مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اقصیٰ اتنی متنازع کیوں ہے؟

اس جنگ کی وجوہات کیا ہیں اور مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اقصیٰ اتنی متنازع کیوں ہے؟ اس بارے میں کئی لوگ اب بھی واقف نہیں۔ مسجد اقصیٰ بیت المقدس کے پرانے شہر کے وسط میں ایک پہاڑی پر واقع ہے جسے مسلمان ’الحرم الشریف‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ واضح رہے کہ یروشلم تینوں مذاہب اسلام، یہودیت اور مسیحیت کے پیروکاروں کے لیے مقدس مقام ہے جبکہ مسجد اقصیٰ کو مکہ کی مسجد الحرام اور مدینہ کی

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں اور بخار میں مبتلا ہمارا سیارہ

اگرچہ سائنسدان گزشتہ کچھ دہائیوں سے انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے برپا ہونے والی ممکنہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے خبردار کر رہے تھے لیکن معیشت میں اضافے کی شرح کے عشق میں مبتلا دنیا ان سائنسدانوں کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کے لئے تیار نہیں تھی۔ اور کافی عرصے تک ماحولیاتی تبدیلیوں کو مستقبل کا مسئلہ سمجھا جاتا رہا۔ مگر پچھلے کچھ سالوں میں دنیا بھر میں رونما ہونے والے شدید موسمی واقعات نے ماحولیاتی بحران کی خوفناک حقیقت سب

Read more

چند قصے سوانگی بھکاریوں کے

پاکستان میں آج کل جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس کی وجہ سے جہاں پر مڈل کلاس کی روزمرہ زندگی پر برے اثرات پڑے ہیں وہاں پر نچلے طبقے والوں کی زندگی بھی بد سے بدتر بن گئی ہے۔ روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور دن بدن بڑھتی مہنگائی سے کاروباری طبقے اور تنخواہ دار لوگوں کے کے لیے بھی گزارا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ حاصل مطلب کہ آج کل کے حالات سے جو جہاں ہے

Read more

آزاد کشمیر, احتجاجی تحریک کے کچھ دیگر پہلو

حکومت ریاست کی ہی نمائندہ ہوا کرتی ہے، وہ اگر ریاست کی نمائندگی نہ کرے تو کس کی کرے۔ کیونکہ عموماً حکومت ایک طرف تو ریاست کا چہرہ ہوتی ہے اور دوسری طرف عوام کی نمائندگی اور ملکیت کا اظہار اور اعلان بھی ہوا کرتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ ریاست کے، عوام کے ساتھ تعلق کی ایک علامت اور اظہار کی حیثیت بھی رکھتی ہے۔ لہذا حکومت کو بالکل ریاست سے الگ تصور کر لینا، ایک ایسا خطرناک خلاء

Read more

بھول بھلیوں میں گھومتی کہانی

جہاز کے کیبن میں اس سمے میزوں کے کھلنے کی کھٹر پٹر اور راہداری میں آتے جاتے قدموں کی ہلکی سی دھمک اور دھیمی دھیمی آوازوں کے شور نے پورا ماحول متحرک کر دیا ہے۔ اس ہلچل سے اندازہ ہوا کہ اعلی الصبح گھروں سے نکلے ہوئے تمام مسافر کھانے کا ہی انتظار کر رہے تھے۔ یوں بھی بھوک دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ٔ ہے۔ یہ اور بات ہے کہ کچھ لوگ کھانے کے لیے زندہ رہتے اور

Read more

حماس کے حیران کن حملے سے کھلبلی

ہم نے اپنے بچپن میں، شیخ سعدی شیرازی ( 589۔ 691 ہ) کی کتاب ”گلستاں“ پڑھی تھی۔ اس کتاب کے ”باب اول“ کے شروع میں عربی زبان میں ایک شعر ہے۔ اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ ”جب آدمی نا امید ہوجاتا ہے ؛ تو اس کی زبان لمبی ہوجاتی۔ جیسے عاجز بلی کتے پر حملہ کرتی ہے۔“ آج کل فلسطین کے معصوم شہریوں مختلف مسائل سے دوچار ہیں۔ وہ عاجز و پریشان ہیں۔ وہ ہر طرف سے نا

Read more

غزہ کا معرکہ

7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی معرکہ آرائی اب قریباً ایک ہفتہ سے بڑھتی جا رہی ہے۔ حماس کی جانب سے میزائل برسات کے فوراً بعد اسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا۔ یہ حملہ اتنا اچانک تھا جس نے اسرائیل کے اوسان خطا کر دیے اور یوں ایک فوری جنگ شروع ہوئی جس کے بعد جنگی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے، لاکھوں ریٹائرڈ فوجیوں کو محاذ جنگ پر طلب کر لیا گیا ہے پورے اسرائیل میں ہنگامی

Read more

میرے عزیز ہم وطنو!

 سات اکتوبر کو پاکستان میں پہلی بار لگائے جانے والے مارشل لا کو 65 سال مکمل ہونے کو ہیں۔ ایسے کون سی وجوہات پیش آئیں کہ مارشل لا لگانا پڑا۔ جنرل اسکندر مرزا نے پہلے سوچ لیا تھا کہ اب حالات ایسے موڑ پر ہیں، کہ مارشل لا کے سوائے کوئی اور چارہ نہیں، اس بات کا ذکر جنرل ایوب خان نے اپنی آپ بیتی ’فرینڈز ناٹ ماسٹرز‘ میں لکھتے ہیں کہ ’میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا

Read more

مریم نواز شریف کا جی سی یونیورسٹی لاہور میں خطاب متنازعہ کیوں بنایا جا رہا ہے

مسلم لیگ نون کی سب سے اہم خاتون سیاسی رہنما مریم نواز شریف کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جانا اس وقت موضوع بحث بنا ہوا ہے اور اس میں کوئی برائی بھی نہ ہے، بات ہونی چاہیے لیکن یہ کہنا کہ وہ اس قابل نہ ہے یہ بات درست ہے اور نہ ہی ہضم کی جا سکتی ہے کیونکہ مریم عرصہ دراز سے بھرپور مزاحمتی سیاست کی ایک زبردست علامت بنی ہوئی ہے اور آمر بشرف کے دور سے لے

Read more

کیا خلیجی ممالک میں ایک ویزا سسٹم کے ذریعے سفر ممکن ہو گا؟

گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) شینگن طرز کے ویزا کے مترادف ایک یونیفائیڈ گلف ویزا سسٹم متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کا مقصد سیاحوں کے لیے گلف ممالک کی راہیں ہموار کرنا ہے۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) پورے خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کی کوشش میں، شینگن طرز کے ویزا کی طرح یونیفائیڈ گلف ویزا سسٹم متعارف کرانے کے منصوبہ اخری مراحل میں ہے۔ سلطنت عمان کے وزیر سیاحت کی طرف سے اطلاع

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر8:

دوست تو دونوں کے مشترکہ تھے۔ وہ سب بھی ہیثم کی طرح چاہتے تھے کہ اب ان کی شادی ہو جانی چاہیے۔ نینا نے پورا پروگرام مرتب کر ڈالا تھا۔ سبھی تھوڑا ہلا گلا کرنے اور رونق میلہ منانے کے موڈ میں تھے۔ زیگ والوں نے دو ماہ کی تاریخ دی تھی۔ اس دن وہ شام کو واپس آئی۔ ہیثم گھر میں موجود تھا۔ ٹانگیں میز پر رکھے کسی کتاب کے مطالعے میں گم۔ ڈائننگ ٹیبل پر دو بڑے سے

Read more

ریاست فلسطین، خودمختاری اور خود ارادیت کی جدوجہد کا نام

پاکستان نے سرکاری طور پر اسرائیل کو بطور ملک تسلیم نہیں کیا۔ اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف تاریخی طور پر غیر تسلیم شدہ رہا ہے۔ اس موقف کی جڑیں دیرینہ سیاسی اور نظریاتی وجوہات میں پائی جاتی ہیں، جن کا تعلق بنیادی طور پر اسرائیل۔ فلسطین تنازعہ سے ہے۔ 1917 ء میں بالفور ڈیکلریشن نے فلسطین میں ”یہودیوں کے لیے قومی گھر“ کے قیام کے لیے برطانوی حمایت کا اظہار کیا۔ 1948 ء میں برطانوی راج کا خاتمہ خطے کی

Read more

اقوام متحدہ کے نام فلسطینی بچے کا خط

جناب محترم انتونیو گوتریس! میں غزہ میں رہنے والا ایک 12 سالہ بچہ ہوں۔ میرا نام نجیب نصر ہے۔ میری ماں نے میرا نام مشہور فلسطینی صحافی اور ادیب کے نام پر رکھا تھا۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ: سر زمین فلسطین کو انبیاء کی سر زمین کہا جاتا ہے۔ فلسطین میں لوگوں کو نہ تو صرف اپنے حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ ان پر اجتماعی حملوں، من مانی نظر بندیوں اور قبضے کرنے کی

Read more

امریکہ جنوبی ایشیا سے دستبردار ہو جائے گا

افغانستان سے فوجی انخلاء کے بعد زخم خوردہ امریکیوں کو جنوبی ایشیا میں دو متضاد اہداف نے دل و دماغ کی تقسیم کا شکار بنا دیا، واشنگٹن ایک طرف پاکستان کو سزا دینے کے لئے بے چین ہے تو دوسری جانب چین کی اقتصادی اور تزویری پیشقدمی روکنے کے لئے اسے پاکستانی مقتدرہ کے ساتھ مشغولیت بھی مقصود ہے، چنانچہ امریکی مقتدرہ جنوبی ایشیا میں ”انڈیا فرسٹ“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے کے باوجود چین کی پیش رفت روکنے

Read more

سالانہ یوم انگور

مئی 2023 کو دنیور گلگت میں محترم استاد غلام عباس نسیم کے دولت کدے میں سجنے والی چیری ڈے کی محفل مشاعرہ کی مٹھاس ابھی دل و دماغ سے اتری نہیں تھی ایسے میں گزشتہ جمعہ کی شام محترم غلام عباس نسیم صاحب کی اچانک فون کال موصول ہوئی اور اپنے منفرد انداز میں حکم صادر فرماتے ہوئے کہنے لگے کہ ہفتے کے روز گلگت کے مضافاتی گاؤں نومل میں پروفیسر ڈاکٹر انصار مدنی کے ہاں حسب سابق سالانہ یوم

Read more

ادویات کی قیمتوں اور ڈاکٹروں کی فیسوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن صحت کو جسمانی، نفسیاتی اور سماجی بہبود کی حالت کے طور پر بیان کرتی ہے۔ اس تعریف کے مطابق ڈاکٹر نہ صرف بیماریوں کے علاج کے ذمہ دار ہیں بلکہ مریضوں کی سماجی اور نفسیاتی بہبود کا بھی خیال رکھتے ہیں، جس میں غربت کے خاتمے میں مدد بھی شامل ہے۔ مگر شومئی قسمت کہ ہمارے ڈاکٹروں نے اس پیشے کو اپنی ذاتی منفعت کا مقصد بنا لیا ہے جو انسانی اصولوں کے خلاف ہے اور دنیا

Read more

سر ِآئینہ اور پسِ آئینہ

یوں تو ماہ ربیع الاول کے آتے ہی رحمت عالم ﷺکی ولادت کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ان کی ولادت بلاشبہ ساری کائنات اور عالم انسانیت کے لئے باعث افتخار ہے۔ زندگی کا کون سا ایسا شعبہ اور معاملہ ہے کہ جہاں ان کی ذاتِ مبارکہ رہنمائی کے لئے اعلی ترین سطح پر موجود نہ ہو۔ تاہم موجودہ جدید مگر پیچیدہ دور کی بے پناہ بڑھتی ہوئے اعصاب شکن صورتحال میں بطور خاص ان ﷺکی تعلیمات

Read more

بجلی چوری کی روک تھام اور کارکردگی

کسی بھی ملک میں بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے جس میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر، میونسپل سروسز، بجلی و پانی کی فراہمی، تحفظ، مذہبی و سماجی آزادی شامل ہیں اور اس کے لیے ریاست کی جانب سے اداروں کا قیام، منتظمین کی تعیناتی، عوامی سہولیات کی ادائیگی اور رولز و ریگولیشن پر عملدرآمد کرانا بھی ریاست کی ذمہ داری میں شامل ہوتا ہے۔ اور یہ ریاستی سربراہ کس طرح اور کیسے اپنی ذمہ داریوں کو

Read more

فلسطین، اسرائیل حالیہ کشیدگی اور اقوام عالم

فلسطین کی سر زمین پر یہودیوں کی آباد کاری سے ہی مشرق وسطی میں بے امنی کا آغاز ہو چکا تھا۔ 1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے ساتھ ہی پر تشدد واقعات میں تیزی آ گئی۔ سات دہائیاں گزرنے کے باوجود آنے والے ہر نئے دن کے ساتھ جس میں اضافہ ہوتا ہی دکھائی دیا۔ چند روز قبل فلسطینیوں کی سب سے بڑی تنظیم حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا۔ مزاحمتی تحریک کی اس کارروائی کو 50 سالوں میں

Read more

جے یو آئی / ڈیجیٹل میڈیا سیل کا قیام!

وقت بدلتا ہے تو اپنے ساتھ بہت کچھ بدل دیتا ہے، بلکہ یوں کہیں کہ نئے آئیڈیاز کی آمد وقت کو بدل دیتا ہے، آپ 1450 سے قبل کی دنیا کا سوچیں جب پرنٹنگ پریس ایجاد نہیں ہوا تھا، اظہار خیال اندر ہی اندر گھٹ کر مر جاتا تھا، یا صرف چند لوگوں تک پہنچایا جاسکتا تھا، دماغ کے چشموں سے پھوٹتے خوبصورت خیال کبھی لفظ بن کر لوگوں کے دل و دماغ پر بسیرا نہیں کر سکتے تھے، یا

Read more

ایک کہانی اور انسانیت کا درس

یہ ستمبر کی ایک دوپہر تھی، شرمین پھپھو کو سانس لینے میں دشواری سی محسوس ہونے لگی، اکلوتا بیٹا بیرون ملک مقیم اور پاکستان آنے سے قاصر تھا، اس لئے انہوں نے بے انتہا محبت کرنے والی بھتیجی رخشندہ کو فوری اطلاع دی جو خود بھی ایک ڈاکٹر تھی۔ بہزاد آپ فوراً شرمین پھپھو کے گھر آ جائیں میرا دل گھبرا رہا ہے، ان کی آکسیجن سیچوریشن کم ہو رہی ہے، رخشندہ نے اپنی پھپھو کے گھر پہنچ کر شوہر

Read more

عالمی ترقی کا مضبوط ستون

حالیہ عرصے میں دنیا نے بخوبی دیکھا ہے کہ چین نے عالمی مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے سے لے کر عہد حاضر میں درپیش مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے لیے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو (جی ڈی آئی) ، گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو (جی ایس آئی) اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو (جی سی آئی) کی تجاویز پیش کی ہیں اور ان پر عمل

Read more

آہٹ

آہٹ کی محسوسات کا بھی ایک اپنا مزا اور نشہ ہے۔ میں اکثر اپنے سانس کی آواز یا دل کی دھڑکن سے بیدار ہو جاتا ہوں۔ ایک دن تو عجیب ماجرا ہو گیا، سانس بھی بند تھی اور دل کی دھڑکن بھی بند تھی میں سویا ہوا تھا آواز کوئی نہ تھی اب سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں سویا ہوا ہوں یا مرا ہوا ہوں پھر آہستہ آہستہ کچھ سرکنے کی آواز آنا شروع ہوئی تو میں ڈر

Read more

دماغی صحت کا عالمی دن اور آئن سٹائن کے دماغ کی چوری

دنیا کا ذہین ترین انسان البرٹ آئن سٹائن بچپن میں دماغی طور پر کمزور سمجھا جاتا تھا کیونکہ وہ چار سال کی عمر تک مکمل جملہ بولنے کی صلاحیت سے محروم تھا۔ سٹائن ایک ذہنی بیماری ”آٹزم“ کا بھی شکار تھا جس کی وجہ سے وہ ہر وقت اپنے آپ میں گم رہتا اور اپنے روزمرہ معمولات میں کسی کی بھی دخل اندازی پسند نہیں کرتا تھا۔ ایک روز آئن سٹائن کھانے کی میز پر بیٹھا تھا کہ اس کی

Read more

دائیں اور بائیں بازو کی سیاسی فکر کا اتحاد۔ ایک صائب مشورہ

جناب عطا ء الحق قاسمی ایک نامور ادیب، شاعر اور کالم نگار ہیں۔ ان کے کالم باقاعدگی سے ایک مؤقر روزنامہ میں شائع ہوتے ہیں۔ قاسمی صاحب کے پرستاروں کا ایک وسیع حلقہ موجودہ ہے۔ قاسمی صاحب نے گزشتہ دنوں ”جب تاج اچھالے جائیں گے“ اور ”میری دنیا کے غریبوں کو کون جگائے گا“ کے عنوانات سے دو کالم لکھیں ہیں۔ اول الذکر کالم میں انہوں نے پیشہ ور گداگروں سے کالم کا آغاز کرتے ہوئے کالم کا رخ اس

Read more

فلسفہ زندگی!

ایک چیز جو محسوس کی جاتی ہے کہ، بیشتر لوگ فلسفہ زندگی سے یکسر بے خبر ہیں، وہ زندگی جس کے لیے سب کچھ تیاگ دیا جاتا ہے، جس کے لیے سرد و گرم نہیں دیکھا جاتا ہے، جس کے لیے کسی کی پرواہ نہیں کی جاتی ہے، جس کے لیے انسان ہے کہ سرپٹ دوڑ رہا ہے، دریاؤں کو پھلانگتا ہے، سمندروں کے سینے چیرتا ہے، بلندیوں کی چوٹیوں کو سر کرتا ہے، صحراؤں کی طوالت ناپتا ہے، میدانوں

Read more