فلسطینیوں کا جذبۂ حریت
7 اکتوبر کو اسرائیل پر ایک میزائلوں کی برسات ہونا شروع ہوئی کم و بیش 7000 میزائل داغے گئے یہ صبح سویرے ساڑھے چھ بجے فلسطینی سیلاب آپریشن کی کارروائی شروع ہوئی۔ اکثر لوگ ابھی تک محو خرام ہی تھے کہ یکایک ہوا و فضا بدل سی گئی۔ سینکڑوں لوگ ہلاک ہوئے اور دیگر ہزارہا افراد زخمی ہیں کچھ فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا۔ فوراً اسرائیلی حکومت حرکت میں آ گئی اور اعلان جنگ کر کے
Read more















































































