اقبال کا فلسفہ خودی اور مرد مومن

برصغیر پاک و ہند میں جب چاروں طرف غلامی کی تاریکیاں چھانے لگیں، جب رگوں میں زندگی کا خون منجمد ہونے لگا، جب حوصلوں کی چمک ماند پڑنے لگی، آزادی کا تصور رکھنا بھی بغاوت سے تعبیر کیا جانے لگا اور زندگی مردہ دلی بن کر رہ گئی تو فکری بے حسی اور ذہنی پسماندگی کے اس ظلمت کدے میں علامہ اقبال کی شخصیت امید کی روشن کرن کی حیثیت سے نمودار ہوئی۔ آپ سمجھتے تھے کہ آزادی کی نعمت

Read more

ہم کھوکھلے انسان اور فلسطین

2 نومبر 1917 میں برطانوی حکومت کے سیکرٹری خارجہ آرتھر بالفور نے لارڈ روتھ چائلڈ جو برطانوی یہودی کمیونٹی کا رہنما تھا کے نام ایک مراسلہ لکھا جو 9 نومبر 1917 کو شائع کیا گیا۔ اس مراسلے میں اس نے تاج برطانیہ سے یہ وعدہ کیا تھا کہ ”فلسطین میں یہودیوں کے لیے قومی ریاست قائم کرنے کے لیے پوری ہمدردی سے جائزہ لیا جائے گا۔“ یہ مراسلہ برٹش لائبریری میں تاریخی جز کے طور پر رکھا ہوا ہے۔ آرتھر

Read more

مسئلہ فلسطین اور حرم کی پاسبانی

میڈیا اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ساڑھے نو ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے اور تقریباً دو لاکھ مکانات کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کے لوگوں کو تباہ کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا ہے، جس میں پانی، بجلی، انٹرنیٹ وغیرہ کی بندش کے ساتھ ساتھ اشیائے خورد و نوش کی دستیابی

Read more

مولانا طارق جمیل صاحب اور ہماری سماجی منافقت

یہ خبر میرے لئے بھی بالکل ویسی ہی تھی جیسے بیشتر افراد کے لئے چونکا دینے والی اور پریشان کن۔ جوان موت کا دکھ اللہ پاک کسی کو بھی نا دکھائے، سیانے کہتے ہیں کہ جوان میت کو کندھا دینے سے زیادہ ایک باپ کے لئے تکلیف دہ عمل کچھ نہیں اور یہ حقیقت ہے اور اس کا دکھ وہی جانتا ہے جس پر گزر رہی ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ انسان اس

Read more

علوی کا ورثہ اعوان

آج معروف کالم نگار (جن کے کالمز معروف ویب سائٹ ”ہم سب“ پر دیکھے ) ’مصنف محمود خان جو مانچسٹر میں قیام پذیر ہیں‘ کی ایک قابل ذکر کتاب The Heritage of Alvi Awan پڑھنے کا شرف حاصل ہوا۔ یہ کتاب نسل نو کے لئے ایک بہترین سرمایہ سے کم نہیں ہے ’کتاب ہو یا تحریر وہ اپنے اسلوب سے زندہ رہتی ہے۔ تاریخ وہ ہے جو حقائق پر مبنی ہو۔ محمود خان کی کتاب میری رائے کے مطابق ان

Read more

موقف کی تلاش

”موقف کی تلاش“ ڈاکٹر محمد خاور نوازش کی تازہ تصنیف ہے جو بہت عمدہ اور دیدہ زیب گیٹ اپ کے ساتھ عکس پبلیکیشنز، لاہور سے شائع ہوئی ہے۔ ڈاکٹر صاحب ایک وسیع مطالعہ رکھنے والے استاد، ایک محنتی محقق اور ایک صاحب رائے لکھاری ہیں۔ ”موقف کی تلاش“ سے قبل وہ ”مشاہیر ادب: خارزار سیاست میں“ ، ”ادب زندگی اور سیاست“ ، ”عطا الحق قاسمی کی تحریریں سیاسی و سماجی تناظر میں“ ، ”ارمغان روبینہ ترین“ ، ”اردو ہندی وحدت

Read more

الیکشن کی تاریخ اور تاریخ میں الیکشن

نوے روز میں انتخابات سے متعلق کیس کو نمٹاتے ہوئے سپریم کورٹ نے انتخابات کے لیے 8 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکمنامے میں کہا کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کی اعلان کردہ تاریخ کو بلا تعطل انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔ تمام تر انتظامات مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول جاری کرے گا۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکمنامے میں یہ بھی کہا کہ اگر میڈیا نے انتخابات سے متعلق

Read more

فلسطین اور کشمیر: دنیا کا رویہ مختلف ہونے کی وجہ

انسانوں کے بحرانوں کی دنیا کے مختلف حصوں کو مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے، کچھ جگہیں دوسروں سے زیادہ توجہ حاصل کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، لوگ اکثر فلسطینی عوام کی جدوجہد کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ بہت سے لوگ کشمیر کے مسائل کے بارے میں بات نہیں کرتے، یہ وہ جگہ جہاں تنازعات اور انسانی حقوق کے مسائل ہیں۔ شدید انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور کرفیو سے کشمیری

Read more

فلسطینی عوام پر صہیونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا مقصد

عوامی مقامات پر بمباری: اس حالیہ جنگ میں اسرائیل جس طرح عوامی مقامات پر بمباری کر رہا ہے اور اس کے نتیجے میں جس طرح نہتے فلسطینی عوام، معصوم بچے اور خواتین شہید ہو رہی ہیں، اس سے تو یہی پتہ چلتا ہے کہ صہیونی ریاست کا اصل نشانہ فلسطینی عوام ہیں۔ جن عوامی مقامات پر بم برسائے جا رہے ہیں، وہ کوئی ایک جگہ نہیں ہے ؛ بلکہ ان میں اسپتال، اسکول، مدرسہ، مسجد، عام رہائشی علاقے، پناہ گزینوں

Read more

ہیپاٹائٹس یا ورم جگر

انسانی جگر کی سوجن کو سائنسی اصطلاح میں ہیپاٹائٹس کہا جاتا ہے۔ وائرس انفیکشن کا جگر پر حملہ ہونے یا کثرت شراب نوشی سے اسے نقصان پہنچتا ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں اور ان میں کچھ میں وائرس بناء کسی دائمی نقصان کے جگر سے مراجعت اختیار کر جاتے ہیں۔ لیکن بعض کے دور رس اثرات جگر پر مرتب ہوتے ہیں۔ جن میں جگر کا کام چھوڑ جانا اور بعض کیسوں میں جگر کا سرطان سے متاثر ہونا۔ ہیپاٹائٹس

Read more

اسرائیلی طاقت کا بت پاش پاش ہو گیا

گزشتہ کئی عشروں سے اسرائیل کی ایسی شبیہ سامنے آئی تھی کہ وہ نہایت طاقتور ملک ہے اور اس کی جنگی طاقت اتنی زیادہ اور جدید ہے کہ وہ بیک وقت کئی ملکوں کو تباہ کرنے، شکست دینے کی صلاحیت کی حامل ہے۔ اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کی بھی اسی طرح دھوم تھی کہ وہ اپنے دشمن کو دنیا کے کسی بھی حصے میں ہلاک کر سکتی ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ امریکہ اور برطانیہ سمیت تمام

Read more

دہشت گردی کی یلغار: کتنی آنکھوں کے دیے بجھ گئے ہنستے روتے

ہم اس حقیقت سے کتنی بھی آنکھیں چرائیں مگر یہ بات سچ ہے کہ وطن عزیز میں ایک بار پھر تعزیتوں کا موسم لوٹ آ یا ہے۔ کوئی ایک واقعہ ہو تو اس پر خاموش رہا جا سکتا ہے لیکن اب تو واقعات کا تسلسل ہمیں چین سے سونے نہیں دے رہا۔ چند سال پیشتر ہم سمجھ رہے تھے کہ دشمن کی کمر ٹوٹ چکی، لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس گواہی دے رہے ہیں اور خدشات، خطرات کا روپ

Read more

پاکستان میں پیدا ہونے والے افغانی اور نو لکھی کوٹھی کے ولیم کا نوحہ

ہزاروں کی تعداد میں طورخم بارڈر پر موجود، وہ ”افغانی“ جو پاکستان میں پیدا، جوان اور بھال بچوں والے ہوئے، کی گفتگو ذاتی طور پریا سوشل میڈیا کے توسط سے اگر سنیں تو ، ایک بات پر وہ بار بار اصرار کر رہے ہوتے ہیں، کہ ہم تو یہی اسی ملک میں پیدا ہوئے، ہمارا تو سب کچھ یہیں ہے اور جس ملک کی طرف ہمیں واپس جانے کا کہا جا رہا ہے، اس کے بارے میں ہمیں صرف اتنا

Read more

جھونپڑی شہر سے کچھ دور جلی ہے اب کے

غزہ کا ایک منظر بر بریت اور وحشت کا ایک خونی منظر۔ اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شہر کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے۔ دہشت، خوف، بھوک، پیاس، موت کا سایہ شہر پہ اپنے پر پھیلائے کھڑا ہے۔ فلسطینیوں کا خون ناحق ان کی اپنی مگر غصب شدہ مٹی میں مل رہا ہے۔ بچوں کے زخمی لاشے اپنی بے نور آنکھوں میں اپنے لئے انصاف کا سوال لیے ہسپتالوں کے ٹھنڈے فرش پہ پڑے ہیں۔ ہسپتالوں میں کام کرنے

Read more

پاکستان کا تعلیمی نظام

ایک جدوجہد کرنے والا تعلیمی نظام۔ جیسا کہ ملک ترقی اور ترقی کا خواہاں ہے، ناکافی تعلیمی انفراسٹرکچر کے سائے بڑے ہو رہے ہیں، جو لاکھوں نوجوان ذہنوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ یہ تحقیقاتی خصوصیت پاکستان کے تعلیمی نظام سے جڑے مسائل کے پیچیدہ جال کو تلاش کرتی ہے، جس سے طلباء، اساتذہ اور مجموعی طور پر نظام کو درپیش کثیر جہتی چیلنجوں کو سامنے لایا جاتا ہے۔ پاکستان کے تعلیمی بحران کی اصل وجہ فنڈنگ ​​کی دائمی کمی

Read more

کالی بلی (طنزومزاح)

اسی زمانے میں ایک رسالہ ”خامہ خرابیاں“ کے نام سے شائع ہوتا تھا جس کے مدیر جناب خامہ خراب تھے۔ اس رسالے میں شائع ہونے والی بیشتر تحریریں ان کے اپنے رشحات قلم کا نتیجہ ہوتی تھیں۔ ان کے ہاں تخلیقی وفور حد درجہ تھا، چناں چہ کبھی کبھی تو ایک مہینے میں دو شمارے بھی منظر عام پر آتے تھے۔ جناب خامہ خراب کا ذوق تخلیق کسی ایک صنف کا پابند نہ تھا۔ ان کا اشہب قلم ہر میدان

Read more

طلبہ ڈانس پارٹی یا کوئی نائٹ کلب

آج کل تعلیمی اداروں سے اکثر و بیشتر ایسے ایسے اسکینڈلز نکل کر سامنے آرہے ہیں جنہیں سن کر ان درسگاہوں کی بے حرمتی کے مرتکب افراد کی ذہنیت پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ کچھ دن قبل کراچی کے ایک نجی اسکول کے طلبہ و طالبات کی ڈیفینس فیز فور کے ایک بنگلے میں پارٹی کی بھی وڈیو وائرل ہوئی جسے دیکھ کر چند لمحے تو یہی گمان ہوا کہ یہ اسکول کے بچوں کی پارٹی تو نہیں بلکہ

Read more

جموں صوبے میں مسلمانوں کے قتل عام کی مہم

1947 میں تقسیم ہند کے وقت پاکستان اور ہندوستان کی طرف نقل مکانی کرنے والے افراد میں کم از کم دس لاکھ افراد قتل کیے گئے۔ ریاست جموں وکشمیر میں بھی قتل عام ہوا تاہم جموں و کشمیر میں ہونے والا قتل عام اس حوالے سے مختلف ہے کہ یہ ریاست متحدہ ہندوستان سے الگ ایک ریاست تھی۔ ریاست جموں وکشمیر کے لوگ ہر سال 6 نومبر کو یوم شہدائے جموں کا دن گہرے دکھ اور غم کے احساس کے

Read more

خداؤں کی جنگیں اور انسانی استحصال

One Dimensional Globalization عالمی آقاؤں کے بڑے کاریگروں کی ہنر مندانہ اختراع ہے۔ پوری دنیا کو اجارہ دارانہ سرمایہ داری کے لیبر کیمپ میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ خود ساختہ مسائل کو حل کرنے کی خاطر، کہیں خود ایجاد کردہ دہشت گردی کا راستہ روکنے کے بہانے، اور کبھی کسی کو اپنے ’احساس خرتری‘ کو باور کرانے کارن؛ دنیا بھر میں جنگوں کو اس لیے ایڑ لگائی جاتی ہے کہ کس طرح تمام انسانوں اور عالمی وسائل کو ماورائے

Read more

ایران اسرائیل و امریکہ کا سب سے بڑا اتحادی و سہولت کار

2002 میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اسرائیل کے ساتھ ”مذاکرات“ کیے اور قیدیوں کے تبادلے کا ایک بڑا اور حیرت انگیز معاہدہ کیا جس کے دوران 400 سے زیادہ لبنان، فلسطین اور دیگر عرب ملکوں کے اسرائیل کی قید میں موجود شہریوں کو رہا کیا گیا۔ اس ”معاہدے“ سے حسن نصراللہ ایک طاقتور لیڈر بن کر ابھرے۔ تاہم حالات واقعات کی عرق ریزی سے حقائق تلاشنے والے مبصرین اور با خبروں کے مطابق یہ ”معاہدہ“ دراصل حسن

Read more

بھارت کی عالمی رسوائی: لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا

پاکستان میں دہشتگرد جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے پکڑے جانے سے قطر میں 8 اہلکاروں کی سزائے موت تک، بھارتی بحریہ دنیا بھر میں دہشتگردی و جاسوسی نیٹ ورک کی علامت بن گئی ہے۔ بھارت کے جاسوسی و دہشتگردی کے نیٹ ورکس دنیا بھر میں ایک عرصے سے فعال ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر بھارت کے بارے میں بین الاقوامی برادری کو بار بار متوجہ کیا گیا مگر اس نے کان نہیں دھرے۔ کینیڈا، برطانیہ جیسے مغربی ممالک

Read more

بلونت سنگھ کا ناول: رات چور اور چاند

پنجاب کی دھرتی نے ایسے کئی نامور ادیب اور شعرا پیدا کیے ہیں کہ جنہوں نے ادب کی دنیا میں سخن فہمی کو جلا بخشی۔ انہیں میں سے ایک بلونت سنگھ ہیں جنہوں نے اردو ادب کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں۔ وہ ایک بہترین ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس ہیں۔ انہوں نے اپنے فکشن میں پنجاب کی دیہی زندگی کی ایسی بہترین عکاسی کی ہے کہ جیسے مصور کینوس پر کوئی ایسا شاہکار تخلیق کرے

Read more

جرمنی میں حماس تنظیم کالعدم قرار

جرمنی کی، ایس پی ڈی، سوشل ڈیموکریٹک جماعت کی راہنما، جرمن وزیر داخلہ مسز نینسی فے زر نے فلسطینی آرگنائزیشن حماس اور فلسطینی حامی نیٹ ورک، سمیدون، کو جرمنی میں کالعدم قرار دیتے ہوئے ممنوع قرار دیا ہے۔ سمیدون نامی تنظیم پر، جرمنی میں بطور آرگنائزیشن اور سرگرمیوں کے حوالے سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ سمیدون، جو فلسطینیوں کی ”فلسطینی یوتھ موبائیلیزیشن نوجوان موومنٹ“ ( حیراک لمیٹڈ) نامی تنظیم کے نام سے متحرک تھی، تحلیل کر دی گئی ہے۔

Read more

غزہ کی تشویشناک صورت حال اور ہماری ذمہ داری

ہر گزرتے دن کے ساتھ غزہ کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔ نہتے فلسطینی شہریوں اور با الخصوص معصوم بچوں کے قتل عام کی ویڈیوز سوشل میڈیا کے ذریعے دیکھنے کو ملتی ہیں۔ جن سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوفناک انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے۔ عمارات تباہ حال اور مواصلاتی نظام معطل ہے۔ پناہ گزین کیمپوں، ہسپتالوں اور اسکولوں کو میزائلوں سے نشانہ بنتے دیکھ کر انسانیت شرما رہی ہے۔ امریکہ

Read more

خدا حافظ افغان

پاکستان کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ پاکستان کی تاریخ متنازع معلومات، فریب، ڈھکوسلوں اور غیر مصدقہ اطلاعات کا پلندا ہے۔ پاکستان کا یوم پیدائش ہو یا کسی جنگ کا واقع، ایک ایک شے کے متنازعہ ہونے پہ سینکڑوں مستند کتابیں موجود ہیں جو سچ اور جھوٹ کی تقسیم سے پرے اس گلستان نا پائدار کی پائیداری کا واضح ثبوت ہیں۔ پاکستان کا نظریہ (دو قومی نظریہ) سراب کی کئی پرتوں میں اٹا ہوا ہے۔ پاکستان کا نصاب الف لیلہ

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی-51

26 اپریل کی شام کو ہم سٹولک واپس پہنچے۔ 30 اپریل سے میری آخری ماہانہ رخصت کا آغاز ہو رہا تھا۔ اس دوران چھ سالانہ چھٹیاں بھی جمع ہو چکی تھیں جن کو ساتھ ملانے سے بارہ دن کی چھٹیاں بن گئیں۔ اس چھٹی کے دوران مسافر کی منزل یورپ کے وہ دو شہر تھے جن میں رواں زندگی کی ہلچل زندہ دلوں کو دور دور تک محسوس ہوتی رہتی ہے یہ دو شہر پیرس اور لندن ہیں۔ میں نے

Read more

نیا سیاسی منظرنامہ

ہماری مملکت فروری 2024 میں ہونے والے انتخابات کے باعث سیاسی سرگرمی کی طرف بڑ رہی ہے، الیکشن کمشن کی جانب سے جنوری کو عام انتخابات منعقد کرانے کا عندیہ دینے کے بعد پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کیمپوں پہ کامل خاموشی چھا گئی تھی حالانکہ جس شدت کے ساتھ دونوں جماعتیں الیکشن کا مطالبہ کر رہی تھیں، انہیں تو انتخابات کے اعلان کا پرجوش خیرمقدم کرنا چاہیے تھا لیکن بظاہر جلد انتخابات کے بیانیہ سے رائے عامہ

Read more

نوحۂ غزہ

غزہ میں انسانیت کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، عمارات گر رہی ہیں فضا گردآلود ہے، معصوم بچوں، خواتین اور بزرگ لوگوں کے چیتھڑے اڑ رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی سرعام پامالی اور عالمی اقدار کی پاتالی ہو رہی ہے۔ اب فرق یہ ہے کہ میڈیا کی وجہ سے سب کچھ عیاں ہو رہا ہے۔ دنیا میں احساس جاگزیں ہو رہا ہے کہ کہ مغرب کا مکروہ چہرہ کھل کر عیاں ہو رہا ہے۔ ان کی گوری رنگت پہ نہ

Read more

ہمارے بچے کنویں کے مینڈک

روس کے علاقے سائبیریا میں ایک چھوٹا سا گاؤں اویمیاکون جہاں عموماً درجہ حرارت منفی 40 ہوتا ہے۔ وہاں زندگی گزارنا انتہائی کٹھن ہے۔ اسی گاؤں میں ایرم تلق نامی خاتون صبح چھ بجے برف کو پگھلا رہی ہے اور ناشتہ تیار کر رہی ہے اپنے بیٹے الیوشا کے لیے۔ الیوشا آٹھ سال کا بچہ ہے۔ 50 پر الیوشاسکول ضرور جاتا ہے۔ ناشتہ کرنے کے بعد الیوشا چھ لیئرز کا جیکٹ پہنتا ہے۔ جو اون اور کھال سے بنا ہوتا

Read more

عمران خان کی سیاسی تنہائی: نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن

چند روز قبل مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کے وفد نے ملاقات کی جس میں اسد قیصر ’علی محمد خان‘ بیرسٹر سیف اور جنید اکبر شامل تھے۔ اس ملاقات پر سب کو حیرانی ہوئی کہ آخر یہ آگ اور پانی کا ملاپ کیسے ہو گیا؟ ملاقات تعزیت کے عنوان کے تحت ہوئی۔ شدید سیاسی مخالفین کے بھی سماجی تعلقات بہت اچھے ہوتے ہیں، وہ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے اور مشکل میں ایک دوسرے کے

Read more

Book Review : Confessions of a Grandmother

Author: Yasmin Elahi Publisher:Auraq publications Pages: 240 دل چھونے والی کتاب کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو دل چھو لیتی ہیں۔ آپ سے باتیں کرنے لگتی ہیں۔ آپ پڑھتے ہوئے مسکرانے لگتے ہیں اور کتاب آپ کے ساتھ ساتھ مسکاتی جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک کتاب گزشتہ دنوں زیر مطالعہ رہی جس نے مجھے اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ یہ کتاب یاسمین الٰہی صاحبہ کی confessions of a grandmother کے نام سے ہے جس میں انہوں نے ایک بیٹی، پھر

Read more

پوٹھوہاری کے فروغ میں گلوکاروں اور لوک فنکاروں کا کردار

پوٹھوہاری لوک گیت، سٹھنیاں اور لوریاں ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل کرنے میں جہاں بزرگ مرد و خواتین کا بڑا ہاتھ ہے وہیں پر خطہ پوٹھوہار میں قیام پذیر لوک فنکاروں، بازی گروں، نٹ نٹنیوں، خواجہ سراؤں، ڈھولچیوں، شہنائی نوازوں (پوٹھوہاری زبان میں اس ساز کو تری، پنج گیہری تری یا ٹوٹا بھی کہتے ہیں ) اور سانگ (سوانگ) پارٹیوں کا تاریخی کردار بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، ان عوامی شخصیات نے اس فن کے ذریعے جہاں

Read more

مسلمانوں کی مساجد کے جمعے بے اثر کیوں؟

مسلمانوں کی مساجد میں قیام پاکستان کے بعد سے ہنوز جمعہ کا درس ہو رہا ہے۔ درس کے اس تسلسل کو پچھتر برس گزر گئے۔ جمعہ کے اس درس میں علما کیا بیان کرتے ہیں۔ ریاست نے کبھی اس پر تحفظ یا آمادگی کا اظہار نہیں کیا۔ بیسویں صدی کے اواخر میں مساجد سے جس مذہبی تعصب اور انتہا پسندی کی روایت نے جنم لیا۔ آج اس روایت کی اولاد مساجد کے منبر پر قابض ہے۔ ایک کثیر تعداد ان

Read more

ہم کھوکھلے انسان اور فلسطین

فلسطینوں اور صیہونیوں کے درمیان جنگ کی صورت حال سے پوری دنیا میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 1822 میں فلسطین میں جو یہودی آباد تھے ان کی تعداد چوبیس ہزار سے زیادہ نہ تھی۔ یہ تعداد ملک کی کل آبادی سے دس فیصد سے بھی کم تھی۔ اس وقت ظلم و بربریت کی جو داستان رقم کی جا رہی ہے اور بدلے میں عالمی طاقتوں کی بے حسی دیکھ کر ٹی۔ ایس ایلیٹ کی نظم جو بارہویں

Read more

تینڈا لیڈر مینڈا لیڈر

پیارے وطن کو آزاد ہوئے 76 سال ہو چکے ہیں۔ سچ پوچھیے پاکستان جیسا خوبصورت ملک دنیا میں کہیں بھی اپ کو نظر نہیں آئے گا۔ کسی ملک کے اندر گرمی بہت زیادہ ہے اور کہیں سخت سردی ہے۔ لیکن پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں پر اپ کو چار طرح کے موسم انجوائے کرنے کا موقع ملتا ہے۔ سب سے بڑھ کر اتنی قابل زمین ہے اگر کسانوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہو اور ان کو ریلیف پیکج دیا

Read more

مزاحمت میں مفاہمت کی صدا

ملک میں عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں، سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے پر تیر اندازی کر نے لگے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی کے تیروں کے نشانے پر سب سے زیادہ مسلم لیگ ( ن) ہے اور اس تنقید میں مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی پر مزید تیزی آ گئی ہے، پیپلز پارٹی جہاں میاں نواز شریف کو مقتدرہ کے لاڈلے ہونے کے خطاب سے نواز رہی ہے وہیں پی ٹی آئی کی جانب

Read more

حماس کیا ہے؟

حماس حرکت المقاوۃ الاسلامیہ کا مخفف ہے جس کے معنی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ہیں۔ حماس فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی قومیت اور بنیاد پرست جماعت ہے۔ حماس عربی زبان کا لفظ بھی ہے جس کے معنی ”جوش“ کے ہیں۔ انتظامی طور پر حماس کو دو بنیادی گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا گروہ فلاحی و معاشرتی امور جیسے کہ اسکولوں اسپتالوں اور مذہبی اداروں کی تعمیر کی ذمے داری ادا کر رہا ہے۔ جبکہ دوسرا گروہ اسرائیل

Read more

جے یو آئی کی کامیابیوں کا سفر

اس میں دو رائے نہیں ہیں کہ جے یو آئی ہی بلوچستان کی سب سے بڑی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے، اس کے پاس کمیٹڈ ورکرز کی بہت بڑی کھیپ ہے، یونٹ سے لے کر صوبہ تک مربوط تنظیمی ڈھانچہ ہے، زیرک قیادت ہے، اور ہر قسم کی سیاسی مد و جزر سے گزرنے کا تجربہ ہے۔ 28 جولائی کو جب موجودہ صوبائی تنظیم سازی کے چند دن ہوئے تھے، ابھی تک صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوئی تھی، جے

Read more

اردو بکس ورلڈ

اردو زبان سے سرمد خان کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ان کا گھر متحدہ عرب امارات میں ڈیرا دبئی کے علاقہ ریگا روڈ پر واقع ہے۔ پہلی بار ان کے گھر گیا تو ایسا لگا کہ شاید یہ انسانوں کی رہائش نہیں بلکہ کتابوں کے رہنے کی کوئی جگہ ہے۔ یہ تین بیڈ روم کا گھر ہے، سٹنگ روم ہے اور ڈائننگ حال بھی ہے، اور وہاں ہر جگہ پر تاریخ، مذہب، سیاست، ادب، شاعری، شخصیات و نظریات

Read more

خزاں چمن سے ہے جاتی

 خواجہ حیدر علی آتش نے کہا ہوائے دور مے خوشگوار راہ میں ہے خزاں چمن سے ہے جاتی، بہار راہ میں ہے ہم کبھی مایوس نہیں ہوئے کہ دین مبیں کے مطابق مایوسی کفر ہے۔ ہم تو اس وقت بھی مایوس نہیں تھے جب ہمہ وقت ڈیفالٹ کا خطرہ سر پر منڈلاتا رہتا تھا اور گلی گلی میں شور تھا کہ پاکستان سری لنکا بننے کو ہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب نیا پاکستان بنانے والے آئی ایم

Read more

اصولی مزاحمت سے شہبازی مصالحت تک

ملک میں انتخابی دنگل کا بگل بجنے میں زیادہ عرصہ نہیں رہ گیا۔ سیاسی کروکشیتر کا میدان برپا ہونے کو تیار نظر آ رہا ہے۔ مرئی اور غیر مرئی قوتیں اپنے سیاسی و غیر سیاسی ساز و سامان اور ہتھیاروں کو مجتمع کرنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں۔ اقتدار کی سیاسی جنگ پنجاب کے کروکشیتر میں لڑنے کی تیاریاں زوروشور سے شروع ہونے والی ہیں۔ کیونکہ پنجاب میں انتخابی کامیابی سے تخت اسلام آباد کی راہیں ہموار ہو

Read more

کیا مغرب مڈل ایسٹ میں وسیع جنگ چاہتا ہے؟

اسرائیل حماس جنگ کے دوران امریکہ اور برطانیہ جیسی عالمی طاقتوں کی طرف سے مظلوم فلسطینی شہریوں کے تحفظ کی بجائے اسرائیلی ریاست کی غیرمعمولی فوجی پشت پناہی کے ذریعے مڈل ایسٹ میں بڑی جنگ برپا کرنے کے اسباب مہیا کرنے کی شعور کوشش اس امر کی غماض ہے کہ اہل مغرب یوکرین جنگ کے شعلوں کو بجھانے کی خاطر روس اور چین کو مشرق وسطی کے میدان جنگ میں الجھانا چاہتے ہیں چنانچہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار

Read more

ہاسٹلائز روحیں

ہاسٹل ہر اس جگہ پائے جاتے ہیں جہاں گھر نہ ہوں، مگر یہ بات بھی درست ہے کہ اگر بیوی ’اچھی‘ ہو تو گھر کو ہاسٹل بنتے دیر نہیں لگتی۔ دوسری طرف ہاسٹل کو گھر بنانے کے ہنر سے کم کم لوگ ہی واقف ہوتے ہیں۔ ”ہاسٹل میں پڑنا“ پطرس کا موضوع بنا تو اس کے پیچھے وہ اوصاف حمیدہ تھے جو ہوسٹلائز طلباء کی شخصیت کا خاصہ ہوتے ہیں۔ میں بھی ایک طالب علم ہوں اور ہاسٹلائز بھی۔ مگر

Read more

پیار کی چنگاری

موسم نے ایک بار پھر انگڑائی لی ہے، موسم خزاں شروع، پیڑوں کے پتے بہار اور گرمی میں اپنی تمام تر رعنائیاں دکھانے کے بعد مختلف رنگوں میں تبدیل ہو کر پھر اپنی اپنی ٹہنیوں سے آئندہ بہار کی آمد تک پھر سے ملن اور وصل کے وعدہ کے بعد جدا، الوداع۔ شاہد یہ پیڑ بھی پکار پکار کے کہہ رہے ہوں، ”ہم تم سے جدا ہو کے مر جائیں گے رو رو کے۔“ 1986 کے اوائل میں میں شکاگو سے

Read more

الفریڈ نوبل اور نوبل انعام کی تاریخ

آج ایک ایسے انسان کے بارے اظہار خیال ہے جو نہایت کم عمری میں کامیابی کے سنگھاسن پر بیٹھا اور کامیابی کے زینے طے کرتا ہی چلا گیا۔ اس نے صرف ایک بات کو اپنے پلے باندھ لیا، محنت اور صرف محنت۔ وہ بچہ الفریڈ نوبل 21 اکتوبر 1833 ء کو سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں پیدا ہوا۔ وہ ایک سائنسدان (کیمیا گر) ، کامیاب کاروباری انسان، نئی سائنسی ایجادات کا موجد، انجینئر، مصنف اور فیلاتھراپنسٹ یعنی انسان دوست

Read more

ٹاپ ٹرینڈ

یہ لیک ویڈیو کا زمانہ ہے۔ آئے دن کسی نہ کسی کی ویڈیو لیک ہوتی رہتی ہے سیاستدان سے لے کر مفتی تک اس وبا سے نہیں بچے، تو پھر ٹک ٹاکر اور ولاگر کس کھیت کی گاجریں ہیں۔ ٹاپ ٹرینڈ میں وہی ہے جس کی ویڈیو لیک ہے۔ عام بندے کو کوئی نہیں پوچھتا، نہ اس کے فالوورز ہیں۔ تو جس نے لائکس اور فالورز بڑھانے ہیں اس کو اپنی ویڈیو تو لیک کرنی پڑے گی۔ راتوں رات ملین

Read more

نواز شریف سے تین سوال

میں نواز شریف کا انیس سو نوے سے فالوور ہوں اور نویں کلاس میں مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کا ممبر بنا۔ میری اور مجھ جیسے لوگوں کی یہ قوی رائے ہے کہ نواز شریف کو کام نہیں کرنے دیا گیا اور بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ ترقی کرتے پاکستان کو ڈی ریل کرتے رہے۔ ایک لیڈر کا کام اپنے فالوورز کو لیڈر بنانا ہوتا ہے پھر بھی میں یہ یقین رکھتا ہوں کہ نواز شریف اگر آپ چوبیس کروڑ عوام میں

Read more

وطن کی خوشبو

2022 کی بقر عید ایران میں منائی۔ عید سے دو دن پہلے ایک سہ پہر مشہد پہنچے۔ جس کا ائر پورٹ مختصر، خاموش اور صاف ستھرا ہے۔ اترتے ساتھ آپ کو احساس ہو جاتا ہے کہ آپ ایران میں ہیں۔ ہر چیز فارسی میں۔ دکانوں کے نام، اشتہارات، خبریں، اشارے، ہدایات وغیرہ وغیرہ۔ جس سے یہ پیغام ضرور ملتا ہے کہ انھیں اس کی فکر نہیں کہ غیر ملکی، زبان ناآشنا ان کے ملک میں کس طرح رہیں گے؟ بلکہ

Read more

اختر رضا سلیمی کے ناول ’جندر‘ پر ایک نظر

شاعر و فکشن نگار اختر رضا سلیمی اپنے معیاری کام کی وجہ سے اردو ادب میں خاصی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔ ان کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور سے ہے اور وہ 2006 سے اکادمی ادبیات پاکستان سے منسلک ہیں۔ ان کے دو ناول ”جاگے ہیں خواب میں“ 2015 اور ”جندر“ 2017 میں منظر عام پر آ کر مقبول ہوئے۔ ان کا تیسرا ناول ”لواخ“ حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے

Read more

اسرائیل کو عجلت میں نہیں بلکہ سوچ سمجھ کر فیصلے کرنا ہوں گے

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ جنگ کے شروع میں دونوں اطراف کے لئے ہمدردیاں موجود تھیں مگر اسرائیل کی طرف سے غزہ پر حملہ کرنے اور انسانی جانوں کا نقصان ہونے سے اب دنیا کے ہر ملک میں ریلیاں نکلنی شروع ہو گئی ہیں جس سے اسرائیل کی ہمدردیاں کم ہوتی جا رہی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ ہیں کہ ان کی حکمت عملیوں پر عدم اعتماد کیا جا رہا ہے۔ امریکہ کے صدر جو اب تک

Read more

کیا پرندے واقعی بے زبان ہوتے ہیں؟

محترم قارئین، پرندے ہر گز بے زبان نہیں ہوتے، فرق صرف اتنا ہے کہ جس طرح ہم انسانوں کی ہزاروں زبانیں ہیں اور ہم ان سبھی کو سمجھ نہیں سکتے اسی طرح پرندوں کی زبانیں بھی نہیں سمجھ پاتے۔ ہمارے ذاتی مشاہدے کی کچھ مثالیں درج زیل ہیں جب مرغی انڈے دینے کے مرحلے سے گزر رہی ہوتی ہے تو ایسے میں وہ ایک مخصوص آواز نکالتی ہے۔ جس سے مالک سمجھ جاتے ہیں کہ مرغی اب انڈے دینے والی

Read more

پاکستانی سماج میں محنت کشوں کا المیہ

محنت کش، جنہیں کارل مارکس سرمایہ اور قدرِ زائد کا اصل خالق اور صنعتی سماج میں ”ریڑھ کی ہڈی“ قرار دیتا ہے۔ آج اکیسویں صدی کے پاکستان میں بھی ویسی ہی زندگی گزار رہے ہیں جیسی وہ کبھی اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے یورپ اور امریکہ میں جیا کرتے تھے۔ البتہ، یورپ اور امریکہ نے تو ”سرخ انقلاب“ کے ڈر سے اور ”طبقاتی تصادم“ کی ناگزیریت کو ٹالنے کے لئے محنت کشوں اور مزدوروں کے حالات بہت حد تک سدھارے

Read more

نواز شریف کی واپسی اور انتخابات

بالآخر میاں نواز شریف ایک اور جلاوطنی ختم کر کے مملکت خداداد پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے ان کی واپسی میں حائل کچھ پیچیدگیوں کا جو خدشہ تھا اور جس کا اظہار سابقہ چیف جسٹس بندیال کے دور میں وہ خود بھی کرتے رہتے تھے وہ ایک کے بعد ایک دور ہوتی چلی گئیں اور اب وہ اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ بھرپور طریقے سے اپنی کمپین چلا سکیں اور اپنی جماعت کی کم

Read more

شعبہ صحافت میں خواتین کی نمائندگی انتہائی کم کیوں؟

پاکستان پنجاب اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خواتین صحافت سے دور کیوں ہیں؟ چھوٹے شہروں میں خواتین صحافیوں کو درپیش مشکلات کیا ہیں؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صرف ایک خاتون مقامی صحافی ہیں اور یہ تعداد ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اس کی تحصیل گوجرہ، پیر محل، کمالیہ میں مرد صحافیوں کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ جن میں سماجی پابندیاں، صحافت کے شعبے میں زوال اور خواتین میں اس شعبے میں آنے میں دلچسپی

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر11

اگست کے تیسرے ہفتے کی وہ صبح بڑی روشن، چمکدار اور کھلی کھلی سی تھی۔ اینا نے سفید نیٹ کے پردے جھٹک کر اکٹھے کیے اور کھڑکی سے باہر جھانکا۔ سمولنسکایا چوک کا تھوڑا سا منظر اس کھڑکی سے نظر آتا تھا۔ سناٹا بکھرا پڑا تھا۔ دو ٹینک آہستہ آہستہ حرکت میں تھے۔ ”تو پھر فوج نے بغاوت کر دی ہے۔“ اس نے اپنے آپ سے کہا اور لاؤنج میں آ کر ٹی وی آن کر دیا۔ سکرین پر اہم

Read more

جموں و کشمیر میں آزادی کی تحریکیں

آج کے پر آشوب دور میں کتاب لکھنا، اسے چھپوانا اور پھر اسے تقسیم کرنا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ کتاب کی تیاری اور چھپائی کے سارے اخراجات مصنف کو ادا کرنے پڑتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں زیادہ تر افراد کتاب خریدنا نہیں چاہتے۔ ہاں! اگر مفت میں ہاتھ آ جائے تو پڑھنے کی بجائے الماری میں سجا دیتے ہیں، جو کچھ عرصہ بعد ردی کی نذر ہو کر فٹ پاتھ پر بکنے کے لئے آجاتی ہے۔ بڑی اچھی

Read more

داغ دہلوی کی شاہکار شاعری

حضرت داغ دہلوی جسے نواب مرزا خان بھی کہا جاتا ہے، 19 ویں صدی کے مشہور و معروف اردو شاعر تھے۔ ان کی شاعری میں، پیار، محبت اور انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں پر گہری اور جذباتی سوالات اور فکر انگیز عکاسی کی خاصیت موجود ہے۔ داغ دہلوی کی شاعری کے نمایاں موضوعات اور خصوصیات میں سے ایک خاصیت ان کی بے مثال محبت ہے۔ وہ زخمی دل کے درد کو بڑی مہارت سے بیان کرتا ہے، محبوب کے اعمال اور

Read more

پناہ گزینوں کی بڑھتی ہوئی تعداد دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

عالمی سطح پر پناہ گزینوں کی بڑتی ہوہی تعداد کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ صرف چھ ماہ میں دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد میں 1.2 ملین کا اضافہ ہوا، ستمبر کے آخر تک عالمی سطح پر ریکارڈ 114 ملین افراد بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ نے کہا کہ عالمی سطح پر افغان مہاجرین کی تعداد 5.7 ملین سے بڑھ کر 6.1 ملین ہو گئی ہے، جو زیادہ تر پاکستانی حکومت کی

Read more

بلوچستان میں ورکنگ جرنلسٹس بغیر تنخواہ کام کرنے پر مجبور

بلوچستان میں جہاں صحافیوں کو علاقائی سطح پر مسائل کا سامنا رہتا ہے تو وہیں مالی مشکلات بھی صحافیوں کو رہتا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر تمام اضلاع میں اکثر صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملتی، تقریباً تمام بڑے بڑے چینلز نے او ایس آرز سے کے نام سے صحافیوں کو اپنے ساتھ رکھا ہے۔ ان کو چینل کی طرف کوئی مراعات نہیں ملتی۔ واشک پریس کلب کے صدر محمد اسماعیل عاصم بتاتے ہیں کہ بیشتر میڈیا

Read more

چوہدری محمد خورشید زمان

یہ 14 اکتوبر شام 5 بجے کا وقت تھا۔ ہم گرانڈ ملینئم الوحدہ ہوٹل ابوظہبی، کی لابی سے باہر نکل کر کھڑے ہو گئے۔ فون کال کے مطابق چند ہی لمحوں بعد پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی صاحب بلیک کلر کی بی ایم ڈبلیو سے باہر نکلے اور آ کر چوہدری محمد خورشید زمان کو گلے لگا لیا۔ سفیر محترم فیصل ترمذی صاحب سے پہلی ملاقات 25 مئی کو ہوئی تھی جب پاکستان سے مطالعاتی دورے پر آئے صحافیوں

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

جو سات سمندر پار جا بسی ہے

رات ڈھل رہی تھی۔ سرد و جامد بے خواب رات میں احمریں ستارے جگمگا کر اپنا دیوانہ پن ظاہر کر رہے تھے۔ مکان، درخت، پہاڑ، چاند سب رت جگا منا رہے تھے۔ پورا عالم سما مع دب اکبر و اصغر قطبی تارے کے گرد طواف کر رہا تھا۔ وہی پانی جو سمندروں سے بخارات بن کے اڑا تھا بوند بوند دھرتی کی کوکھ میں ٹپک کر اسے زمردیں رنگ دے گیا تھا۔ مخملیں دوب اور درختوں کے سبز پتے مزید

Read more

لال لہو کا موسم اور فلسطین کی افسردہ شامیں

اس درد پر ہر قلم حرکت کر چکا ہو گا، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں تاریخ کے اس بڑے درد کو لفظوں کی تنگ چادر میں کیسے سمیٹوں۔ لفظوں کی سڑکوں پر چلتے ہوئے اب میں جس خطے کی طرف جا رہا ہوں، وہاں ہوائیں بارود سے آلودہ ہیں، سڑکوں پر لاشوں کے ڈھیر پڑے ہیں، سحر غم زدہ، راتیں آبدیدہ اور شامیں افسردہ ہیں۔ ہتھیاروں کے منہ سے نکلے ہوئے آگ کے شعلے کنکریٹ کی بڑی عمارتوں

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

کشمیر کی تاریخ میں آزمائش اور امید کا دن

27 اکتوبر کشمیر کے لوگوں کے لیے درد اور امید دونوں سے جڑی تاریخ ہے۔ اس دن 1947 میں، ریاست جموں و کشمیر کو ایک اہم لمحے کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ خطے کی تقدیر توازن میں لٹکی ہوئی تھی۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں تھا جہاں کشمیریوں کو آزمایا گیا ہو کشمیریوں کی قسمت پر سیاہی تو اٹھارہ سو چھیالیس میں چھا گئی تھی جب انگریزوں نے معاہدہ امرتسر کے تحت عیاری سے کشمیر کا سودا کیا اور دو

Read more

رائج سیاسی نظام اور عوام!

پاکستان اللہ تعالی کا عطاء کردہ ایک ایسا زرخیز خطہ ہے جس کا جغرافیائی خد و خال بہترین ’قدرتی وسائل سے مالا مال‘ بہترین آب پاشی نظام ’زراعت میں خودکفیل اور چاروں موسموں کی دھرتی ہے لیکن اس کے باوجود سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ ملک مانگے کی بیساکھیوں کے سہارے لاغر قدموں کے ساتھ چل رہا ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال ہر حکمران کے لئے ٹیسٹ کیس بنی رہی جس کے باعث نہ

Read more

محنت میں عظمت۔ عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (4)

چین اور پاکستان کے لوگوں کا اگر میں تقابل کروں تو چین کے لوگ ہمارے مقابلے میں دھن کے زیادہ پکے اور پرعزم ہیں۔ ان کے ہاں ہماری طرح زبانوں کے خالصتاً علمی اور سماجی مسئلے کو لے کر سیاست نہیں ہوتی۔ گو کہ دنیا کے ہر مسئلے کے پیچھے ایک سیاست ہی کارفرما ہوتی ہے او ر میری ذاتی رائے یہ ہے کہ پاکستان میں زبانوں کا مسئلہ علمی سے زیادہ سیاسی ہے۔ او ر سیاست بھی ہماری والی۔

Read more

پنڈ سے پنڈی تک کا سفر

شعوری ہوش سنبھالنے سے پہلے میں اپنے گاؤں چک نمبر 270 لوریتو، لیہ سے کراچی آ چکا تھا اس لیے گاؤں کی بے شمار شخصیات سے لاعلم تھا۔ کچھ کے نام، کام اور مقام سے واقف تھا لیکن اس کا براہ راست تجربہ نہ ہوا تھا۔ دادا سے دوستی گہری ہوئی اور گاؤں میں اکثر آنا جانا شروع ہوا تو گاؤں کی شخصیات کے بارے میں اکثر گفتگو ہوتی رہتی تھی۔ خاص طور پر عہد حاضر میں وہ لوگ جو

Read more

قومی یک جہتی کے لیے اردو ناگزیر ہے

جب تک انسان اپنی بات دوسرے تک نہ پہنچا سکے اور دوسرے کی بات سمجھ نہ سکے اس وقت تک ہم آہنگی پیدا نہیں ہو سکتی۔ یہی ہم آہنگی یکجہتی اور اتحاد کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے ایک دوسرے کو سمجھا جا سکے؟ اس کا ایک ہی جواب ہے کہ وہ ذریعہ ایک زبان کا ہونا ہے۔ یہ زبان ہی ہے جو انسانوں کو دوسری مخلوق سے ممیز کر کے اعلیٰ مقام

Read more

چین کا خلائی سٹیشن اور عالمی تعاون

چین نے ابھی حال ہی میں شین زو۔ 17 انسان بردار خلائی مشن لانچ کیا ہے جس میں شامل تینوں خلا باز تقریباً چھ ماہ خلائی اسٹیشن میں گزاریں گے۔ حالیہ برسوں میں چین نے خلائی صنعت میں جو تیز رفتار اور مستحکم ترقی کی ہے وہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں اس کی آزادانہ صلاحیت اور طاقت کا ثبوت ہے۔ اس دوران چین نے بیرونی خلا میں مشترکہ مستقبل کی حامل ایک کمیونٹی کی تعمیر میں دنیا کے لئے اپنے

Read more

چین امریکہ تعلقات۔ باہمی ہم آہنگی کی پٹری پر

یہ حقیقت مسلمہ ہے کہ دنیا کے مسائل کے حل کے لیے دنیا میں موجود بڑی معاشی طاقتوں کی ہم آہنگی انتہائی ضروری ہے۔ دنیا بھر کی بین الاقوامی، علاقائی اور خطے کی تنظیمیں اسی مقصد کے لیے اکٹھی ہوتی ہیں تا کہ اپنے خطوں، علاقوں، اور دنیا کو درپیش مسائل کو بات چیت اور مشترکہ لائحہ عمل کے ذریعے حل کر سکیں۔ لیکن یہ دیکھا گیا ہے کہ اس مقصد کے حصول میں اس وقت ناکامی ہوتی ہے جب

Read more

پاِئیدار ترقی کے اہداف اور پاکستان

ہم اکثر و بیشتر دنیا کہ ہر موضوع پر بات کرنا اور سننا پسند کرتے ہیں اور ان موضوعات میں یقیناً کچھ ہمارے مفاد کے قریب اور کچھ دور ہوا کرتے ہیں مگر اقوام عالم نے کچھ اہداف مشترکہ طور پر پوری دنیا یا یوں کہیں اقوام عالم کے لئے بنائے ہیں اور تمام ہی جدید دنیا کے ممالک نے اسے اپنایا ہے اور اس پر بڑی شد و مد سے کام بھی جاری ہے۔ ہمارے ملک نے بھی سے

Read more

کامیاب خاندانی مثلث: ضروریات۔ آگاہی۔ تربیت

طبیعی ضروریات کا ایک بہت بڑا حصہ انسان اور حیوان میں مشترکہ ہے۔ ہاں انہیں پورا کرنے کا جو سلیقہ اور جتنی عقل انسان کے پاس ہے وہ جانوروں کے پاس نہیں ہے۔ انسان ہو یا حیوان سبھی کو سردی گرمی سے بچنے کے لیے «سائبان» درکار ہے، تاہم انسان پتھر کے زمانے سے اب تک اپنا سر چھپانے کی جگہ بنانے میں کافی ارتقاء یافتہ اشکال تجربہ کر چکا ہے۔ وہ عظیم محلات، پکے مکانات اور خوبصورت عمارتیں بنانے

Read more

غزہ میں غارت گری

غزہ میں غارتگری کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے ظلم و ستم کی اک نئی داستان ہے جو سرعام تحریر کی جا رہی ہے۔ دنیا کی بے حسی بھی عیاں ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ادارہ برائے مہاجرین کی ڈائریکٹر جولیٹ ٹوما نے پریس بریفنگ کے دوران حیرت انگیز اور خوفناک انکشافات کیے ان کے بقول سرزمین غزہ پہ جس انداز سے جس پیمانے کی تباہی کی داستان رقم ہو رہی ہے اس کا کسی کو اندازہ

Read more

 قاضی سے وابستہ امیدیں  

حضرت علی کرم اللہ وجہ کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔ پاکستان میں ہر روز ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہے۔ کبھی خبر سننے کو ملتی ہے کہ کسی وڈیرے نے فلاں غریب کو سرعام قتل کر دیا ظلم کا نشانہ بنا ڈالا کہیں کوئی مارا گیا تو کسی کی عزت پامال کردی گئی۔ اور یہ سارے واقعات گواہوں کے سامنے بلکہ ویڈیوز تک کی موجود گی میں ریکارڈ

Read more

میں محروم ہوں، میں بلوچستان ہوں

جی ہاں! میں بلوچستان ہوں۔ میں ایک پہاڑ ہوں اور ایک میدان ہوں۔ میرے ہاں قدرتی وسائل کی کمی نہیں اور یہاں کی آب و ہوا کچھ بری نہیں۔ آبادی بھی گنجان نہیں پر زمین میری چھوٹی نہیں۔ میں سمندر سے ملا ہوا اور میں زمین کا امیر ہوں۔ میرے ہاں جنگلات بہت، میں گیس کی پیداوار ہوں۔ میں تاریخ میں کچھ چھوٹا نہیں اور میں ترقی پسند سوچتا رہا۔ جی ہاں! میں قدرتی وسائل سے مالامال ہوں پر کچھ

Read more

بلا عنوان

پہلا منظر دیرینہ دشمنی پہ دو خاندانوں میں برسوں سے دشمنی کی آگ بھڑک رہی ہے۔ ایک خاندان کے نوجوان دوسرے قبیلے کے ایک نوجوان کو قتل کرنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔ رات کے اندھیرے میں قتل کی واردات کامیابی سے مکمل ہو جاتی ہے لیکن دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ملزم نامزد ہوتے ہیں اور پھر پولیس کی تحقیقات میں قتل کے حوالے سے سارے حقائق معلوم ہو جاتے ہیں۔ ایک ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے

Read more

حبا ابوندا ہم شرمندہ ہیں

”غزہ اور اسرائیل کی جنگ چھڑنے کے بعد لوگوں میں اضطراب اور تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ بے چینی اور دکھ ہر مذہب کے لوگوں میں پھیل چکا ہے۔“ عباس اپنے مصری دوست کریم سے بات کر رہا تھا۔ ”یار اس اہندو ناک جارحیت کو شروع ہوئے بہت سے دن گزر گئے اور اس دوران غزہ کی محصور آبادی پر اسرائیل کی فضائی فوج کم از کم چھے ہزار سے زائد بم گرا چکی ہے۔“ اس دوران وہاں زلیخا

Read more

چیونٹی اور گڑ

چیونٹی اور گڑ کا ساتھ تو بہت پرانا ہے۔ جہاں گڑ ہو گا چیونٹی تو آئے گی ہی۔ مگر اس ٹاپک کو دیکھ کے میرے ذہن میں سورہ النمل آ گئی۔ قرآن پاک میں بہت سے پرندوں اور جانوروں کا ذکر ہے مگر اس چھوٹی سی چیونٹی میں کیا خاصیت ہے کہ اس کا ذکر بھی اس مقدس کتاب میں ایک اعلی قدر نبی کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ویسے تو اس پہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے

Read more

وڈیو کریسی – اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے

سائنس کی بے پناہ بلکہ خدا پناہ کی حد تک ترقی سے ہر فرد کے ہاتھ جام جمشید لگ چکا ہے جس کے ذریعے دنیا و ما فیہا کی جملہ حرکات من و عن قابل سماعت و بصارت ہیں۔ یہ سب ویڈیو اور آڈیو کریسی کی ترقی و اخلاق باختہ شکلیں ہیں۔ اب خلوتوں کے آداب ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہے ہیں۔ جلوتوں میں معاذ اللہ کہنے والوں کے خلوتی، کرتوت ہائے سیاہ، کا منظر عام پہ آنا معمول

Read more

طبعی یا غیر طبعی موت

غیر طبعی موت کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جس میں ضرورت سے زیادہ کھانا پینا بھی شامل ہے۔ دراصل جیسے مشین کو ایک خاص حد تک تیل وغیرہ درکار ہوتا ہے ویسے ہی انسان کو بھی اعتدال میں رہ کر کھانا پینا ہوتا ہے۔ لیکن بے اعتدالی کی ابتداء بچپن میں ہی ہو جاتی ہے جب والدین بچوں کو زیادہ میٹھا یا نمکین کھانے کی کھلی چھوٹ دے دیتے ہیں جس سے چھوٹی عمر ہی میں ان میں ذیابیطس، بلند

Read more

گہرے زخم کھاتے ہیں، پھر بھی مسکراتے ہیں

اسرائیل کی حالیہ غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت کو جواز فراہم کرنے کے لیے کچھ لوگ الٹا فلسطینیوں کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں کہ ”انہوں نے پنگا کیوں لیا؟“ سوال یہ ہے کہ وہ گزشتہ 90 سالوں سے جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں ان کے لیے دنیا نے سکون کا بندوبست کب کیا ہے؟ اسرائیل کی حالیہ بربریت، سفاکیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا جواز اگر یہ ہے کہ یہ جنگ خود فلسطینیوں نے

Read more

نوجوانوں کے نفسیاتی غموض – نفسیاتی مطالعہ

اکثر نوجوانوں میں تدبر، تفکر اور شعور کے عجیب و غریب مظاہر و واقعات رونما ہوتے ہیں، جو خود نوجوانوں یا ان کے والدین یا ان کے گرد و پیش کے لوگوں کے اضطراب و حیرانی کا باعث ہوا کرتے ہیں۔ چناں چہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لڑکے یا لڑکیاں ایسی ہیں جن پر انتہائی شرم ساری کا عالم طاری ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگوں سے میل جول قائم نہیں کر سکتے۔ اور بعض

Read more

جو ہے بس وہی خوبصورت ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ لوگ اداس کیوں ہوتے ہیں جو ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں، اور اس بات کا اندازہ ان کے سوشل میڈیا یا وٹس ایپ وغیرہ پر ایسے پیغامات دیکھنے سے اکثر ہوتا ہے کیونکہ اصل میں بات کرتے ہوئے وہ ایسا کچھ ظاہر نہیں کرتے یا شاید کرتے ہوں لیکن طریقہ ایسا ہو کہ سمجھ نہ آتا ہو۔ بہرحال یہ ایک الگ موضوع ہے لیکن میں یہ سوچتا ہوں کہ جو یہاں

Read more

شمالی سندھ میں خواتین کے مسائل اجاگر نہیں ہو پاتے

سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی سحرش کھوکھر کا کہنا ہے کہ ریاست کے چوتھے ستون صحافت سے گزشتہ 13 سال وابستہ ہوں، میں نے شروعاتی طور پر اردو نیوز چینل فائیو میں بطور رپورٹر اپنے کریئر کا آغاز کیا، دو سال چینل فائیو میں گزارنے کے بعد مجھے پرنٹ میڈیا سے آفر ہوئی اور مناسب تنخواہ اور مزید تجربہ حاصل کرنے کا سوچ کر میں نے عوامی آواز گروپ کے اردو اخبار روزنامہ

Read more

اُردو افسانہ :بیان اور بیانیہ کی آمیزش

فن قصہ گوئی کے تشکیلی عناصر میں ”بیانیہ“ کو اولیت حاصل ہے۔ بیانیہ کے بغیر کسی قصے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا مگر قصے کا بیانیہ عام بیان سے مختلف ہوا کرتا ہے۔ عام بیان میں صرف ترسیل کو مرکزیت حاصل رہتی ہے، جبکہ قصے کا بیانیہ، طریقہ اظہار پر مرتکز رہتا ہے۔ افسانہ یوں تو فن قصہ گوئی کی مکمل اکائی کا محض ایک جزو ہے لیکن وقت کے بہاؤ کے ساتھ اب افسانہ ایک خود مکتفی

Read more

قصہ چہار درویش (جدید)

ہر دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک خداداد پر، خاکان، خاندان کی حکومت ہوا کرتی تھی۔ جہاں سندھ جہلم نیلی چناب اور راوی چین ہی چین لکھا کرتا۔ شومئی قسمت کہ تا حال کے آخری فرماں رواں ”سالار بخت“ کو سلطنت بدحالی میں کمر کمر ڈوبی ملی۔ کنگال دیس منہ پھٹ رعایا، باغی راجے، شمال سے اترتا چڑھتا نسوار کش ہجوم اور اتری سیما کے سر اٹھاتے کشٹ ایسے روگ ہوئے کہ بادشاہ کو شورش دبانا پڑی۔ پر مایوسیوں کی

Read more

یہ لوگ بھی تو اسی مخلوق کا حصہ ہیں

رات کی تاریکی شاید انسان کے لیے ایک بہت بڑا سبب سبق بنتی ہے۔ مجھے پتا نہیں کیوں ایسے لگتا ہے جیسے ہر چیز نہ مکمل ہو انسان کی بنائی ہر شے نہ مکمل ہی نہیں بلکہ دھوکہ کا سبب بنتی ہے۔ ہم روز کوئی نہ کوئی ایسی پریشانی کا شکار ہوتے ہیں جس کا سیدھا تعلق ہمارے معاشرے سے ہی ہوتا ہے۔ ہم ایک دوسرے کو اتنا دھوکہ دیتے ہیں۔ اس قدر پریشانی کا شکار کرتے ہیں جس کی

Read more

سٹیٹس اور خودی (قسط 2 )

اس نے تھیلے میں سے سلوٹوں بھرا ایلومینیم کا ایک مختصر سا برتن نکالا، جس کا دھلا ہوا ہونا اس کی صفائی کے مذاق پر دلالت کرتا تھا۔ محترمہ نے کشکول سے دال اس میں محفوظ کرنے کے بعد ، تھیلے کے اندر جھانک کر خوراک کے ’محفوظ ذخائر‘ کا جائزہ لیا تو اسے یاسیت کا سامنا رہا۔ اس نازنین کے مکھڑے پر موجود ’جھاہیوں‘ میں معتد بہ اضافہ ہو گیا۔ البتہ جب اس نے دیکھا کہ اس کے توشہ

Read more

نواز شریف اور چیلنجز: دلوں میں ولولے جاگے امیدیں لوٹ آئی ہیں؟

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف پاکستان واپس آ چکے ہیں۔ چار سال قبل 2019 میں وہ علاج کے لیے لندن گئے تھے۔ یہ ماننا پڑے گا کہ نواز شریف ملکی تاریخ کی وہ منفرد شخصیت ہیں، چالیس برس بعد بھی سیاست جن کے گرد گھوم رہی ہے۔ بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ میاں نواز شریف کئی اطراف سے ٹھوس ضمانتوں کے بعد واپس آ رہے ہیں لیکن ان کے لئے سیاسی

Read more

آنسو نہیں روڈ میپ میاں صاحب

چونکہ میں نے تاریخ بہت زیادہ نہیں پڑھی اس لئے یقین سے تو نہیں کہہ سکتی مگر مجھے لگتا یوں ہے کہ شاید ہی کوئی اور ملک دنیا میں ایسا ہو جہاں کے سیاسی راہنما جلسے کی سٹیج پر قوم کو روڈ میپ کی بجائے اپنے آنسو دکھانے لگ جائیں۔ قوم منتظر تھی کہ میاں محمد نواز شریف وطن واپسی پر ایک مضبوط معاشی پالیسی کا اعلان کریں گے جو بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں کے نیچے دبی

Read more

جمہوریت کے دو قدم

ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشت امکاں کو نقش پا پایا ۔ غالب سیاست کے دشت میں جمہوریت کا ایک قدم رنجہ فرمانے کی روایت تو عرصے سے چلی آ رہی ہے مگر امکان کی اس دنیا اور تمناؤں کی بھیڑ میں دوسرا قدم کہیں کھو گیا ہے۔ سمت کے تعین اور تلاش کو بامراد بنانے لیے لازمی ہے کہ دوسرے قدم کا نقش پا ملے۔ ملک خداداد پاکستان میں خلق خدا جیون کے سہاروں

Read more

بھاگ بھری: برصغیر میں ایٹمی تباہی کی منظر نگاری

بھاگ بھری 2018 میں پہلی بار شائع ہوا۔ یہ ناول برصغیر پاک و ہند میں ہونے والی جوہری تباہی پر لکھا گیا فکشن ہے۔ ناول کے مصنف صفدر زیدی ہیں جو دی ہیگ ہالینڈ میں مقیم ہیں۔ صفدر زیدی قدیم اور جدید تاریخ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اسی تاریخ سے ماخوذ واقعات اور حالات کو خیالات میں ڈھال کر ایک عمدہ اور منفرد ناول لکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ناول میں بھارت اور مغرب کے بیانیے کو

Read more

المیہ، اعلامیہ، مذمت اور فلسطین

میں تو یہ سوچ سوچ کر پریشان ہوں۔ کہ فلسطین کے نہتے، معصوم لوگوں پر ٹوٹنے والی قیامت اور مشرق وسطیٰ میں جنم لینے والے خوفناک المیے کا ازالہ اس اعلامیے سے ممکن ہو پائے گا؟ اور کیا ہمارے حکمران اسے اپنا بڑا کارنامہ سمجھتے ہیں یا پھر آنکھوں پر بندھی مفادات کی پٹی کی وجہ سے انہیں کچھ بھی نظر نہیں آتا؟ گزشتہ دنوں سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے

Read more

اساتذہ کی طرف سے قوم کو سبق

ویسے تو اس ملک پاکستان نے بہت سے کامیاب اور ناکام احتجاج دیکھے رکھے ہیں۔ ان میں سے وکلا کی ’کامیاب افتخار چودھری بحالی تحریک‘ بہت متاثر کن رہی۔ اس تحریک کے نتائج کیا برآمد ہو رہے۔ تاریخ میں اسے کیسے یاد رکھا جائے گا، اس سے ہٹ کر اگر صرف دیکھا جائے کہ احتجاجی تحریک کیسی ہونی چاہیے تو اس تحریک سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اس دفعہ جب اساتذہ اکرام اپنی پینشن اور کچھ الاؤنس وغیرہ

Read more

ایک روحانی سفر ۔ مدینہ منورہ

سب سے پہلے تو ایک معذرت گزشتہ آرٹیکل میں سہوا عورتوں کے بال چوتھائی کاٹنے کا لکھ دیا گیا تھا۔ برائے مہربانی تصحیح فرما لیں۔ عورتیں بالوں کو اکٹھا کر کے انگلی کے ایک پور یا اس سے کم مقدار میں بالوں کو کاٹ سکتی ہیں۔ آئیے! اب بلا تاخیر آگے بڑھتے ہیں روحانی سفر کی دوسری روداد کی طرف۔ مدینہ منورہ میں مقدس مقامات بارے اظہار خیال کی جسارت کر رہا ہوں۔ جہاں انوار کی بارش برستی ہے، قسمتیں

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر10

ہوائیں ظالم و جابر لوگوں کی طرح چنگھاڑتی پھرتی تھیں۔ ٹھنٹھ درختوں کی ویرانی اور ان کی سیاہی سفید اور کہر سے بھرے منظروں میں خوفناک سی دکھتی تھی۔ تھکاوٹ بھی تھی اور نڈھالی بھی محسوس کر رہی تھی جب کام سے لوٹی اور گھر میں داخل ہوئی تھی۔ آنے کے ساتھ ہی اس نے پرس کی سٹریپ کندھے سے اتار کربیگ کو یوں صوفے پر پھینکا جیسے وہ نہایت بیکار اور فضول چیز ہو۔ ہیثم کی طرف دیکھا۔ اس

Read more