سِرل کے سُورج کے گِرد سات چکر

سال 2017 کے پانچویں مہینے کے 29 ویں دن ہمارے اکلوتے بیٹے سِرل (یوسف) بینجمن نے کائنات کا حصہ بنتے ہی زمین کے ہمراہ سورج کے گرد گردش کا آغاز کر دیا اور یوں امسال 2024 میں مئی کی 29 تاریخ کو اُس نے سورج کے گرد گردش کرتے ہوئے سات چکر مکمل کرلئے ہیں۔ ہمارے لئے یہ ماہ و سال، یہ لمحات اور یہ تجربہ یادگار، بابرکت، پُررونق اور پُر فضل رہے ہیں۔ ہم سِرل کی ساتویں سالگرہ پر

Read more

وحشت غزال اور نیوٹرینو: کائنات (6)

ہم وجود کی صرف ایک سطح پر رہتے ہیں، لیکن یہاں اور بھی بہت کچھ ہے۔ حقیقت کی یہ پوشیدہ جہتیں ہر طرف موجود ہیں۔ بہت دور، نوری برسوں سے بھی پرے۔ ہمارے پیروں کے نیچے۔ اور یہاں تک کہ آپ کے اور میرے اندر۔ ہم ایٹموں سے بنے ہیں۔ آپ کی آنکھ میں ستاروں اور معلوم کائنات کی تمام کہکشاؤں سے زیادہ ایٹم موجود ہیں۔ آپ کی چھوٹی انگلی کی نوک سے بڑی کسی بھی ٹھوس چیز کے لیے

Read more

معذور خاتون جنھوں نے 43 سال کی عمر میں ’سیکس کا پہلا تجربہ‘ 400 ڈالر فی گھنٹہ میں کیا

میلانیا کا کہنا ہے کہ ’میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ڈیٹنگ ایپس پر جاؤں گی اور مردوں سے آن لائن بات کروں گی اور اب میں عملی طور پر روزانہ ایسا کر رہی ہوں۔ میرا واحد افسوس یہ ہے کہ ایسا کرنے میں میں نے بہت دیر کر دی۔‘

Read more

’آل آئز آن رفح‘: انڈیا میں ’بائیکاٹ بالی وڈ‘ کے ٹرینڈ کا باعث بننے والی اے آئی سے بنی تصویر اتنی وائرل کیوں ہوئی؟

آئیے جانتے ہیں کہ یہ تصویر اس قدر وائرل کیوں ہوئی، ٹیکنالوجی اور اے آئی کی دنیا میں اس کے بارے میں کیا بحث ہو رہی ہے اور بالی وڈ اداکاروں کو اس تصویر کے باعث انڈیا میں تنقید کا سامنا کیوں ہے؟

Read more

اناؤں کا روگ

حد نگاہ پھیلی زرخیز زمین پر سرسوں نے اپنی زرد رنگ کی چادر بچھا دی تھی، جسے دیکھ کر بڑا چودھری سینہ پھلائے فخریہ انداز میں اپنے کامے ٫ گامے سے کہہ رہا تھا۔ ”گامے دیکھ اتنے مربعوں کا مالک ہے کوئی اس علاقے میں؟ یہ زمین شان ہوتی ہے چودھری کی۔ یہ سارا علاقہ میرے ماتحت ہے۔ کسی کی جراءت ہے میرا حکم نہ مانے؟“ ہاتھ باندھے گردن جھکائے گامے نے سر ہلایا۔ چودھری نے پورے علاقے کو اپنا

Read more

گیتا گیان

آریہ قوم تقریباً ایک ہزار قبل مسیح میں ہندوستان میں آ کر آباد ہوئی اور پیش قدمی کرتے ہوئے کوہ ہمالیہ تک پہنچ گئی۔ ایک وقت میں پنجاب سے بندھیاچل تک کا علاقہ ”آریہ ورت“ کہلاتا تھا۔ یہ دور ہندوستان کی تاریخ میں ویدک دور کہلاتا ہے۔ اس دور میں آریہ قوم نے مذہب پر توجہ دی اور ویدوں کو لکھ لیا گیا۔ قربانی کے بھجنوں پر مشتمل مجموعے شام وید اور یجر وید کی صورت میں نمو پذیر ہوئے۔

Read more

The 25th Hour ۔ وجاہت مسعود کا فلمی تبصرہ بھی مسترد ہو گیا

آمریت قوم کی ایسی جامع بے حرمتی ہے جس میں کسی ادارے کا وقار، کسی شہری کا کردار اور کسی اصول کی توقیر قائم نہیں رہتی۔

Read more

نواز شریف: پارٹی کی صدارت مبارک ہو مگر سیاست میں نیا خون بھی لائیے

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ نواز شریف پارٹی کی قیادت سنبھال سکیں۔ 2018 میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انہیں پارٹی کی صدارت چھوڑنا پڑی تھی تاہم مسلم لیگ (ن) کو فیملی کنٹرول میں رکھنے کے لیے شہباز شریف کو رسمی صدر بنا دیا گیا تھا۔ اس دوران میں نواز شریف اگرچہ کسی

Read more

منٹو کی ہیرا منڈی سے سنجے بھنسالی کی ہیرا منڈی تک

مغل دور میں شاہی قلعہ کے دیوان عام اور روشنائی دروازے کے سامنے ایسے لوگوں کا محلہ تھا جو شاعری، گانے بجانے اور ناچنے میں مہارت رکھتے تھے۔ شاہی قلعہ اور محل کی ہمسائیگی کی وجہ سے اس محلے کو شاہی محلہ کہا جاتا تھا۔ اس دور میں اس محلے کے رہائشیوں کا قلعہ اور شاہی محل میں بہت آنا جانا تھا، اور ان کو شاہی محل اور امراء قلعہ کی سرپرستی حاصل تھی۔ محلے کے لوگ ہی صرف قلعہ

Read more

ڈارون، بیوی اور خدا

جب ایک خدا کو ماننے والا ایک خدا کو نہ ماننے والے کے عشق میں گرفتار ہو جائے تو ان کی محبت دو آتشہ ہو جاتی ہے۔ جب چارلز ڈارون کی ایما سے ملاقات ہوئی تو وہ ان کی زلف کے اسیر ہو گئے۔ پہلے ایما ان کی محبوبہ، پھر بیوی اور آخر میں ان کے دس بچوں کی ماں بنیں۔ ایما ایک راسخ العقیدہ عیسائی تھیں اور ڈارون ایک پکے دہریہ تھے۔ میں نے جب ڈارون کی خود نوشتہ

Read more

بیٹے کی پیدائش سے بے خبر باپ

ہمارے پدرانہ نظام کے معاشرے میں آج بھی بیٹی کی پیدائش کو بہت بڑا بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ حالاں کہ والدین کے لیے ان کی محبت اور جذباتی لگاؤ بیٹوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہوتا ہے۔ بیٹے کی خوش خبری نے تمہارے مرجھائے ہوئے چہرے کو بھی خوب تازگی بخش دی۔ اس وقت ہمارے گھر میں صرف ہمارا خاندان ہی رہائش پذیر تھا۔ ڈاکٹر ارشد اور ڈاکٹر نورین اپنا ذاتی کلینک شروع کر چکے تھے۔ اور کلینک کے اوپر

Read more

نصراللہ گڈانی: بھوتار مائے فوٹ! سردار مائے فوٹ!

نصراللہ گڈانی، جو اپنی جرات مندانہ صحافت کے لیے مشہور تھے، وہ ایک سندھی اخبار کے لیے کام کرتے تھے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی رپورٹس شیئر کرتے تھے۔ وہ مقامی جاگیرداروں، سیاسی شخصیات اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف بے خوف رپورٹنگ کے لیے مشہور تھے۔ وہ ایک عوامی صحافی تھے انہوں نے ہمیشہ عوام کو اپنے قلم کا موضوع بنایا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گڈانی اپنی رہائش گاہ سے میرپور ماتھیلو پریس کلب

Read more

محمد حفیظ خان کا ناول : ہر ایک جنم کی جانما

حال ہی میں شائع ہونے والا محمد حفیظ خان کا ناول ”ہر ایک جنم کی جانما“ ایک تاریخی ناول ہے۔ اردو میں تاریخی ناول نگاری کی تاریخ اگرچہ پرانی ہے مگر ماضی قریب میں اس کا چلن ہمیں نسیم حجازی، ڈاکٹر وحید احمد (زینو) ، خوشونت سنگھ (ٹرین ٹو پاکستان) اور امرتا پریتم (پنجر) کے ہاں نظر آتا ہے۔ موجودہ دور میں اس روایت کو حفیظ خان نے زندہ رکھا ہوا ہے۔ اس سے قبل ان کا ناول ”انواسی“ تاریخی

Read more

وطن کی مٹی سے محبت کرنے والا شخص رائے غلام عباس بھٹی

ماضی میں عام آدمی کی معلومات کے ذرائع سیاسی ڈیرے ہوا کرتے تھے، جہاں ہر وقت مسائل زدہ لوگ ڈیرے ڈال لیتے تھے سیاسی ڈیروں پر طعام و قیام کا بھرپور انتظام ہوتا تھا صاحب حیثیت لوگوں کی یہ سوچ ہوتی تھی کہ سیاست کے ذریعے ہم اپنے وسیب کی اجتماعی خدمت کر سکتے ہیں، لوگوں کو شعور دے سکتے ہیں، اپنی قوم کو ایک مضبوط و عظیم اور ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں۔ آج

Read more

لندن تا برمنگھم (2)۔

چار بندوں کا قافلہ لندن سے برمنگھم کی جانب رواں دواں ہے۔ چاروں کے چار اپنی اپنی دُھن میں مگن ہیں۔ درون کا ماحول یہ ہے کہ ایک بندہ ڈرائیونگ کے عمل کے ساتھ موسیقی کی سُریلی دُنیا میں منہمک ہے۔ دورانِ انہماک بقراطی انداز بناتے ہوئے فرماتے ہیں : ”موسیقی سُننے یا گنگنانے کے لئے کھانے کی طرح کوئی اوقات متعین نہیں، یہ تو ایک چلتی پھرتی کیفیت ہے جو جسم کو انرجی، فکر کو تازگی اور روح کو

Read more

سامنا اور وہ بھی انجان کا۔ مگر کیسے؟

من چاہے سے سامنا ہو یا ان چاہے سے۔ دل کی دھڑکن نے بے ترتیب ہونا ہی ہے۔ کُچھ ایسا بھی بولا جا سکتا ہے جو آپ کے من کے اندر کی بے چینی کو ظاہر کر دے۔ دل کے معاملات کو تو سنبھالا جا سکتا ہے۔ کیسے؟ عصمت چغتائی کے الفاظ میں ”کوئی لاکھ روپیہ بھی دے تو میں نہ بتاؤں“ ۔ لیکِن میں آج آپ کوایک اور معاملے پر بہت کچھ بتانے لگا ہوں اور وہ بھی مفت

Read more

ڈیجیٹل جنریشن اور سکرین ٹائم: آج کی نسل اپنے والدین کے مقابلے میں کم ذہین کیوں ہے؟

’ڈیجیٹل کریٹن فیکٹری‘ یہ فرانسیسی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں تحقیق کے ڈائریکٹر اور فرانسیسی نیورو سائنٹسٹ مائیکل ڈیسمرگٹ کی تازہ ترین کتاب کا عنوان ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے ٹھوس اعداد و شمار کے ساتھ اس چیز پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح ڈیجیٹل آلات بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی نشوونما کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔

Read more

مردہ والد سے رابطے کے خواہشمند میئر جنھیں ایک نجومی اور ’فرشتوں کی آواز‘ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا

سوفیا مارٹینیز نامی نجومی پر الزام ہے کہ انھوں نے میئر سے دھوکہ دہی کے ذریعے پیسے ہتھیا لیے جبکہ میئر گلیز ڈی ٹوری پر کرپشن کرنے کا الزام ہے جس کی وجہ بتائی گئی ہے کہ انھوں نے نجومی خاتون پر ٹیکس ادا کرنے والوں کا بہت پیسہ لٹایا۔

Read more

کولکتہ کو تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنوانے والے ’جارحانہ‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے کوچ بن سکتے ہیں؟

کولکتہ پہلی بار سال 2012 میں آئی پی ایل چیمپئن بنا تھا۔ تب گوتم گمبھیر ٹیم کے کپتان تھے۔ سال 2014 میں جب کولکتہ دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن بنا، تب بھی گوتم ہی کپتان تھے۔

Read more

یوم تکبیر:ہم لوگ بھی ناقابل تسخیر ہوئے ہیں

عزم و استقلال سے سرشار اہلِ پاکستان اس بار 26 واں یومِ تکبیر منا رہے ہیں۔ 28 مئی 1998 کا دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لئے اعزاز اور فخر کا دن ہے جب اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا اور پوری دنیا کو اس کی ایٹمی صلاحیت قبول کرنا پڑی۔ پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی تجربات کیے ۔ یہ وہ دن

Read more

سانحہ سرگودھا: چراغ سب کے بجھیں گے

ہم جس مذہب کے پیروکار ہیں اس کے متعلق ہم اپنے بڑے بزرگوں سے سنتے آئے ہیں ” کہ یہ امن و آشتی کا مذہب ہے“. معزز علمائے کرام جمعہ و عیدین اور مختلف ٹی وی چینلز پر اس بات کا اکثر و بیشتر چرچا بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ مومن

Read more

ملک ریاض کا ’کلمہ حق‘

ملک کے سابق صدر عارف علوی نے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کے ’کلمہ حق‘ کی تائید کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ’پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اقتدار پر جھوٹا، غاصبانہ اور ظالمانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا کر رکھ دے گا‘ ۔ یہ دونوں انتہائی دلچسپ مگر قومی منظر نامہ میں نہایت افسوسناک بیان ہیں۔ عارف علوی نے اقتدار میں رہتے ہوئے تو اس سانحہ پر مذمت و ندامت کا اظہار کرنے

Read more

کیا خدا ایک استعارہ ہے؟

جب میں نے اپنے خدا پرست دوستوں سے پوچھا کہ ان کے ذہن میں خدا کا کیا تصور ہے تو پہلے دوست نے کہا خدا محبت ہے دوسرے دوست نے کہا خدا روشنی ہے تیسرے دوست نے کہا خدا عرش پر رہتا ہے چوتھے دوست نے کہا خدا شہ رگ کے بھی زیادہ قریب ہے پانچویں دوست نے کہا خدا انسان کے دل میں رہتا ہے اور پھر اپنے موقف کی حمایت میں یہ شعر سنایا مسجد ڈھا دے مندر

Read more

”خوشبو میں بسے خط“ اور سماج کا گند

”عدیلہ یہ عورتیں کون ہوتی ہیں، جن کے ساتھ تم مجھے منسوب کرتی ہو؟ مجھ پہ الزام لگاتی ہو۔ کون ہوتی ہیں یہ عورتیں؟ یہ بچاری زمانے کی ٹھکرائی ہوئی لاچار عورتیں ہوتی ہیں۔ محبت کے لفظ کی بھوکی۔ انہیں میں، احمد زریاب، اپنی محبت سے بناتا ہوں، سنوارتا ہوں، سجاتا ہوں، نکھارتا ہوں۔ میں اپنی محبت کے اوکسیجن سے ان کے مردہ وجود میں جان ڈالتا ہوں۔ انہیں زندہ رکھتا ہوں۔ اور تم کیا تھیں۔ تم بھی تو یہی

Read more

ایک جھیل کی کہانی

اس جھیل کی کوئی کہانی نہیں۔ اس پہ کوئی پری نہانے آتی ہے نہ اس پہ کوئی دیو پہرہ دیتا ہے۔ اس جھیل سے کوئی رومان وابستہ ہے۔ نہ ہی کسی لشکر کے پڑاؤ کا کوئی تذکرہ۔ ہاں مگر یہ جھیل خود ایک کہانی ہے۔ ایک ایسی کہانی جس میں جانے کتنی آہیں، کتنی چیخیں، کتنی ہی سسکیاں دفن ہیں۔ کتنے ہی ارمان، امیدیں، ارادے اور کتنی ہی خواہشیں اس کی تہہ میں بیٹھ چکی ہیں۔ یہ جھیل ان آنکھوں

Read more

وال سٹریٹ کے معروف بروکر کے عروج و زوال کی کہانی جن کا ماننا تھا کہ ’لالچ اچھی چیز ہے‘

بوسکی نے سنہ 1986 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے برکلے بزنس سکول کے طلباء کی گریجویشن تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘دیکھیں تو لالچ بہت اچھی چیز ہے۔ میرے خیال میں لالچ ایک صحت مند چیز ہے۔ آپ لالچی ہو سکتے ہیں اور اس کے باوجود اپنے بارے میں اچھا محسوس کر سکتے ہیں۔’

Read more

’میں11 سال کی عمر میں پولیس کو یہ یقین دلانے میں کامیاب ہوا کہ میری ماں کا قاتل میرے والد ہی ہیں‘

زیادہ تر بچے اپنی ماں کے اچانک غائب ہو جانے کی وجہ سے ابتر حالت میں ہوتے ہیں اور اپنے والد سے ڈرے ہوئے ہوتے ہیں لیکن کولیئر کے ساتھ ایسا نہیں تھا۔ گویا ان کے جذبات تھم سے گئے تھے۔

Read more

صلیبیں اپنی اپنی (8)

”میں تمہیں ایک نیا حکم دیتا ہوں کہ ایک دوسرے سے محبت رکھو کہ جیسے میں نے تم سے محبت رکھی تم بھی ایک دوسرے سے محبت رکھو۔ اگر آپس میں محبت رکھو گے تو سب جانیں گے کہ تم میرے شاگرد ہو۔“ یُوحناّ 13 : 34۔ 35 میں جیسے ہی انکل شاہد کی گلی میں مڑا، ان کے گھر سے شور کی آواز سنائی دی۔ جوں جوں میں نزدیک پہنچا، شور بڑھتا گیا۔ معلوم ہوتا تھا کہ بہت سے

Read more

کیا واقعی کالج میں پڑھنا ضروری ہے؟ (مکمل کالم)

برٹش کونسل کے مطابق امسال ایک لاکھ طلبا او لیول کا امتحان دے رہے ہیں، ان امتحانات میں آٹھ مضامین کی فیس کل ملا کر 211000 روپے ہے، گویا فقط او لیول کے امتحان سے برٹش کونسل پاکستان سے 21 ارب روپے اکٹھے کر کے لے جائے گا جبکہ وفاقی حکومت کا ہائر ایجوکیشن کا پورے سال کا بجٹ 65 ارب روپے ہے، سو ہماری اشرافیہ کے بچے ایک امتحان پر 21 ارب روپے خرچ کرتے ہیں جو کہ قائد

Read more

وہ افغان لڑکی جسے موت کی دھمکیاں اور بم دھماکے بھی اولمپکس میں جانے سے نہ روک سکے

افغانستان سے تعلق رکھنے والی منیزہ طالش اس سال اولمپکس میں شامل ہونے والے سٹریٹ ڈانس کے پہلے ایونٹ میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ وہ افغانستان میں ایک ایسے ماحول میں پروان چڑھیں کہ جہاں انھیں دھمکیوں، بموں اور طالبان کی اقتدار میں واپسی سمیت بہت سے دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

طاقتور سیاست دان اور نجومی: ایک ایسا قتل جو قازقستان کو ہمیشہ کے لیے بدل سکتا ہے

قازقستان میں لاکھوں افراد ایک سابق حکومتی وزیر سے جڑے ہائی پروفائل قتل کے مقدمے پر نظریں رکھے ہوئے تھے۔ یہ مقدمہ ملک میں گھریلو تشدد کی بڑھتی لہر کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔

Read more

موتزو، ابن الھیثم، ولیم ہرشل، جوزف فرون ہوفر اور روشنی کا جادو

کائنات کی عمر اور حجم روشنی میں لکھے گئے ہیں۔ خوبصورتی کی نوعیت، ستاروں کا مادہ اور زماں و مکاں کے قوانین بھی، سب وہیں موجود تھے، لیکن ہم نے انہیں اس وقت تک نہیں دیکھا جب تک کہ ہم نے دیکھنے کے زیادہ طاقتور طریقہ وضع نہ کر لیے۔ اس بیداری کی کہانی کی بہت سی ابتدائیں ہیں لیکن کوئی انتہا نہیں ہے۔ اس کے ہیرو بھی کئی زمانوں اور علاقوں سے آتے ہیں۔ ایک قدیم چینی فلسفی۔ ایک

Read more

سمندر پر ’تیرتی‘ شاہراہ جسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی کہا جاتا ہے

امریکہ میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بہت سے امریکی سڑکوں پر نکل آئے ہیں، ہم سمندر میں 113 میل تک پھیلے ایک انجینیئرنگ کے معجزے کے بارے میں اپنی پسندیدہ سفر کی کہانی بتا رہے ہیں جس نے فلوریڈا کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا۔

Read more

چوبیس مئی، 1984

چوبیس مئی، 1984۔ ٹیکسی چلی، گھر پیچھے رہ گیا اور وہ مہربان چہرے بھی جن کی آنکھیں بھیگی ہوئی تھیں اور چہروں پہ مسکراہٹ تھی۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ احباب کو خیال آئے کہ ہم اس جدائی پہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیے ہوں گے اور بھائی ٹیکسی میں چپ کروانے کی کوشش میں ہلکان ہوتا ہو گا۔ یقین جانیے ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چپ کروانے کی نوبت تو تب آتی اگر ہم۔ سب گھر والے جانتے تھے کہ

Read more

فکر اقبال کی عصری معنویت

اقبال کے نزدیک زیادہ اہم عبادت ہے پھر وہ اللہ کے بندوں کے کام آ کے کریں یا سجدہ زیر ہو جائیں۔ لیکن رب کو پہچان کر ہی انسان انسانیت کے اونچے درجے کو پا سکتا ہے۔ اقبال کے کلام میں اس کے دیے گئے تصورات کو سامنے رکھیں تو ان میں بھی ہمیں عصری معنویت کا ہی پرتو ملے گا۔ تصور عقل و دل، تصور عشق، تصور خدا، تصور خودی و بے خودی، تصور زندگی، تصور بندگی، تصور حضرت

Read more

موڈاسا

موڈاسا: لاہوری صوفی کے ہاتھوں ایک ہندو راجہ کا مسلمان ہونا۔ تاتہ ٹوپے۔ جنگِ آزادیٔ کا ہیرو۔ اورنگزیب کی جائے پیدائش۔ اس پورے سفر میں مجھے جس بات کا مسلسل احساس ہو رہا تھا وہ یہ تھی کہ اب شاید ہی کبھی دوبارہ ان علاقوں کا دورہ کرنے کا موقع ملے۔ اس لیے میں کوشش کرتا تھا کہ زیادہ سے زیادہ علاقے دیکھوں۔ میں سونے کی ناکام کوشش کرنے کے بعد دوبارہ ریل کے دروازے کے پاس کھڑا ہو کر

Read more

جنریشن گیپ سے ہونے والے مسائل اور تدارک

جنریشن گیپ آج کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ آج ہم جنریشن گیپ پہ بات کریں گے کہ یہ ہے کیا اور اس سے کس طرح کے مسائل جنم لے رہے ہیں اور ان کا خاطر خواہ تدارک کیا ہے۔ جنریشن گیپ دراصل ایک نسل کا دوسری نسل سے عمر کا فاصلہ ہے کیونکہ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے ویسی ہی اقدار تبدیل ہوتی ہیں، رویے تبدیل ہوتے ہیں، رجحانات تبدل ہوتے ہیں اور اصول و قواعد تبدیل ہوتے ہیں

Read more

کتاب: پھرتا ہے فلک برسوں۔ 2 (خاکے )

مصنف: اصغر ندیم سید صاحب تبصرہ: عرفان علی جناح گر قبول افتد! جیسا کہ میں نے خاکہ نگاری کے فن یا صنف سے اتنی دیر بعد واقف ہوا اور اس کا مجھے افسوس بہر حال رہے گا۔ اگر میں گلزار صاحب کی کتاب ”گر یاد رہے۔“ نہ پڑھتا تو شاید اب تک خاکہ نگاری سے بے بہرہ رہتا۔ اور اگر وہاں بھی جاوید صدیقی صاحب والا خاکہ نہ پڑھتا تو! اصغر ندیم سید صاحب، یہ میرے لیے بچپن کی ایک

Read more

بزعم خود مرد حق: ضیا الحق

سابق صدر جنرل ضیا الحق یقینی طور پر ایک متنازع شخصیت ہیں وہ لوگ جو ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ سے پھانسی کی سزا ملنے کے باوجود انہیں آج تک شہید کہتے ہیں، جنرل ضیا الحق سے شدید نفرت کرتے ہیں انہیں ضیا الحق صاحب کی کوئی بات اچھی نہیں لگتی۔ ضیا الحق کا نام سن کر ان کا خون کھولنے لگتا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے موقع پر لاہور کے اردو بازار میں ایک غریب جیالے

Read more

گل حسن کلمتی: جپسی ہو تو ایسا ہو

گل حسن اپنا تعارف جپسی کرایا کرتے۔ مشرق میں خانہ بدوشی کئی ہزار سال پرانا سلسلہ ہے۔ لیکن اس قدر محنتی، دھرتی سے محبت کرنے والا اپنے آپ کو خانہ بدوش کہہ کر کیا بتانا چاہتا تھا؟ اس سوال کا کھوج ہی میری یہ تحریر ہے جس کے محرک نڈر و بے باک گل رحمان پالاری ہیں جن کا کہا نہ ماننا ویسے ہی ہے جیسے کسی استاد کی بات ٹالتے ہوئے محسوس ہوتا ہے۔ گل حسن کلمتی سے میری

Read more

چالیس برس پہلے کا مئی اور ڈاکیہ!

نہ جانے قسمت مہربان تھی یا ڈاکیہ کہ ایک خط وہاں پہنچ ہی گیا جہاں اسے دس دن پہلے پہنچنا چاہیے تھا۔
تئیس مئی، 1984۔

ہم لکھ چکے ہیں میڈیکل کالج میں داخلے کی خبر تو فروری کے آخیر میں ہی مل چکی تھی اور یہ بھی کہ ہر طرف سے مبارکبادیاں مل رہی تھیں۔

رشتے دار، محلے دار، سہیلیاں، کلاس فیلو۔ کوئی نہ کوئی آتا رہتا۔ مبارک باد کے ساتھ یہ جملہ۔ ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا۔ ہم منہ کھول کر دیکھتے، ہائیں۔ انہیں کیسے پتہ تھا؟ امتحانوں سے تو ہم گزرے اور پھر بھی ہمیں پتہ نہیں تھا۔

اگلا جملہ کچھ یوں ہوتا۔ ہائے اب یہ چلی جائے گی۔ پانچ برس۔ اتنا طویل عرصہ؟ امی اداس لہجے میں کہتیں۔ خیر صلا۔ گزر جائے گا یہ وقت۔ پتہ بھی نہیں چلے گا۔ آپا بھی اداسی سے مسکرا دیتیں۔ اور ہم۔ ہم جوش سے کہتے۔ کون سا سات سمندر جا رہی ہوں میں کہ پھر آہی نہ سکوں؟

Read more

مری

آج مری آنا ہوا۔ مری مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ میں 1978 سے مری آتا ہوں۔ مری ایک محبت تھا اس محبت کو بڑی محنت سے مری کے مقامی لوگوں نے خراب کیا۔ اب یہاں سیاح آتے ہوئے ہزار دفعہ سوچتا ہے کہ وہ مری کے لوگوں کی بدتمیزی کو برداشت بھی کر سکتے ہیں یا نہیں۔ میں مری مال جو کہ آج بہت پُرسکون رش نہ ہونے کے برابر تھا۔ میں مسلسل چہل قدمی کر رہا تھا۔

Read more

کیا آپ تخلیقی اقلیت سے واقف ہیں؟

دنیا کے ہر معاشرے میں افراد کے دو گروہ ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔ روایتی اکثریت اور تخلیقی اقلیت۔ روایتی اکثریت پر مشتمل افراد مروجہ معاشرتی رسم و رواج اور اصول و ضوابط کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ ان کی سوچ اور ترجیحات معاشرے اور خاندان کے بنائے گئے سانچوں میں ڈھلی ہوتی ہیں۔ جن سے انحراف گناہ اور جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ روایتی اکثریت میں تخلیقی اذہان نہ ہونے کے برابر ہوتے

Read more

خود نوشت، ”ریاض نامہ“ پر ایک نظر

آپ ملک کے اندر ہوں یا باہر، یادوں سے چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ انسانی زندگی میں ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے جب گزرے شب و روز ”یادیں“ بن جاتی ہیں۔ ان یادوں کے بہت سے کردار بھی ہوتے ہیں کچھ زندہ ہوتے ہیں اور کچھ گزر گئے ہوتے ہیں۔ کچھ قریب ہوتے ہیں، کچھ ہزاروں میل دور ہوتے ہیں۔ بقول شاعر، ہر طرف یوں تیری یادوں کا دھواں ہوتا ہے تیری دوری میں بھی قربت کا گماں

Read more

ہبہ ابو ندیٰ کی غزہ سے آخری نظم

کہا جاتا ہے کہ غزہ کی 32 سالہ شہید شاعرہ اور فکشن نگار ہِبہ کمال صالح ابو ندیٰ کی آخری نظم ”پناہ“ ہے۔ وہ 20 اکتوبر 2023 ء کو اپنے گھر میں موجود تھیں کہ اسرائیلی طیارے ان کے گھر پر بم برسا کر اور اسے ملبے کا ڈھیر کر کے ان کی قبر بنا گئے تھے۔ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ دراز ہوتا چلا گیا ہے۔ پوری دنیا سراپا احتجاج ہے مگر عالمی طاقتوں کی پشت

Read more

جانا ہمارا کیلاش

یہ بات ہے اُن دنوں کی جب پروین عاطف اپنے ایک ڈرامے کے لئے اپنی ٹیم کے ساتھ کیلاش جا رہی تھی۔ نیلم احمد بشیر نے یونہی مجھ سے پوچھا کالاش جانا ہے؟ بھئی نیکی اور پوچھ پوچھ۔ جانے کے لئے جو جھمیلے سُننے کو ملے وہ میرے لئے قطعی اجنبی تھے۔ پروین عاطف فون پر بڑی دلگیر سی تھیں۔ مشی خان پلہ نہیں پکڑا رہی ہے وہ سید نور کی ”بلی“ کی شوٹنگ میں مصروف ہے میری ہزار خواریوں

Read more

کیا آپ یونانی شاعرہ سافو کی حیرت انگیز کہانی سے واقف ہیں؟

میں نے اپنی کینیڈین شاعرہ دوست جینیفر سے پوچھا جو عورت کسی مرد کی بجائے کسی اور عورت کے عشق میں گرفتار ہو جائے آپ اس عورت کو کیا نام دیتے ہیں؟ میرا سوال سن کر جینیفر کی آنکھوں میں ایک شریر سی مسکراہٹ آئی کیونکہ وہ جانتی تھیں کہ میں جانتا ہوں کہ وہ ایک اور کینیڈین شاعرہ کیتھی کو دل و جان سے چاہتی ہیں۔ کہنے لگیں انگریزی زبان میں ایسی عورت کے لیے دو نام ہیں، ایک

Read more

مقامی مسائل اور سیاسی ناکامی

بلاشبہ اللہ تعالی ’نے انسان کو اشرف المخلوق کا درج دے کر اس کی تعظیم و تکریم بڑھا دی ہے۔ جبکہ دوسری طرف ماہرین سماجیات انسان کو سماجی حیوان کہتے ہیں۔ انسان اور حیوان میں تمام جبلی تقاضے ایک جیسے ہی ہیں۔ اگر فرق یا برتری ہے تو صرف عقل اور شعوری بنیاد پر ہے۔ ایسی عقل ایسا شعور جو انفرادی اور اجتماعی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ہمہ وقت مصرف عمل رہتی ہے۔ اور جہاں اجتماعیت کی

Read more

قیمتی لوگ، قیمتی کتابیں

ہمارے گاؤں میں اک جلد بندی کرنے والا بوڑھے چچا ہوا کرتے تھے۔ رشتہ داری کے سبب ہمارے قریبی مراسم بھی رہے۔ باباجان سے محبت و احترام کا رشتہ بھی تھا۔ نحیف و کمزور ہونے کے باوجود کتابوں کے بہترین ڈاکٹر مانے جاتے تھے۔ آواز اتنی مدہم ہوتی تھی کہ دھیان سے کان لگا کر سننا پڑتا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب نیا تعلیمی سال شروع ہو رہا تھا۔ اور ان کی دکان اور گھر دونوں جگہوں

Read more

خاکروب کا کلیدی عہدہ اور مسیحی شہری

یہ کوئی نئی بات نہیں جب پاکستان میں غیر مسلم کے ساتھ ناروا سلوک نہ کیا گیا ہو بالخصوص غریب غیر مسلم کے ساتھ تو دوہرا تعصب ہوتا ہے حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ اس مذہبی تعصب کو ایک خاص طبقہ تسلیم کرنے کے لیے تیار ہی نہیں۔ ویسے تو اس کی ابتدا پاکستان بننے سے پہلے ہی ہو چکی تھی جب پاکستان کا مطالبہ مذہبی بنیادوں پر حاصل کرنے کی جہدوجہد سے شروع ہوا تھا اور برصغیر

Read more

رﺅف حسن پر حملے سے پیدا ہوتے وسوسے

ان دنوں منیر نیازی کے بتائے”حرکت تیز تر“ والے ہیجان کی زد میں ہوں۔ سمجھ نہیں آتی کہ ہفتے کے پانچ دن صبح اٹھتے ہی کونسے موضوع پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ”روز کی روٹی روزی“ کمانے کا بندوبست کروں۔ رات سونے سے قبل تاہم اکثر یہ طے کرلیتا ہوں کہ صبح اٹھتے ہی فلاں موضوع پر ہر صورت لکھ دیا جائے۔ ارادے پر عمل پیرائی کے بعد اسے دفتر بھجوادیتا ہوں۔ صبح چھپا کالم پڑھتے ہی مگر احساس ہوتا

Read more

منو بھائی: نایاب ہو تم

میری پسندیدہ ادبی شخصیت ”منو بھائی“ کو ہم سے بچھڑے کئی سال بیت گئے لگتا ہے گویا صدیاں بیت گئی ہیں۔ انہیں خراج تحسین پیش کرنا میرے لیے ہمیشہ ہی مشکل رہا ہے کیونکہ باوجود کوشش کے وہ لفظ ملنا ناممکن ہو جاتے ہیں جو ان کی تعریف میں لکھے یا بیان کیے جا سکیں۔ بس اتنا کہوں گا کہ منو بھائی ایک عظیم شخصیت تھے وہ بہت زبردست دانشور، شاعر ڈرامہ نگار اور ایک عظیم مصنف تھے۔ جنہوں نے

Read more

بنگال کی ساحرہ۔ رونا لیلیٰ

موسیقی کی دنیا میں رونا لیلیٰ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ بنگال کی ساحرہ رونا نہ صرف پاکستان میں موسیقی کے افق پر چمکتا ہوا ایک انتہائی روشن ستارہ رہی ہیں، بل کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش میں بھی انہوں نے موسیقی کے میدان میں اپنا لوہا منوایا۔ رونا لیلیٰ نومبر 1952 میں ایک بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد سید محمد امداد علی، ایک سوِل سرونٹ، جب کہ ان کی والدہ امینہ لیلیٰ ایک میوزیکل

Read more

میں نے کشمیر جلتے دیکھا!

  وہ کشمیر جس کو خون سے سینچا۔ کشمیر آج کی بات نہیں۔ یہ ایک مستند تاریخ ہے۔ کشمیریوں نے ہمیشہ اتفاق و اتحاد ’یگانگت کا پیغام دُنیا کو دیا ہے‘ اور اپنے عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ اتحاد و اتفاق ہی قوموں کی ترقی کا ضامن ہے۔ مقبوضہ وادی ہو ’یا کہ آزاد کشمیر دونوں کی عوام کے حوصلے‘ عزم ِ صمیم کی تاریخ معترف ہے ’جن والدین کے سامنے ان کی جوان اولاد کی لاش ہو‘

Read more

کتب کی رونمائی اور مشاعرہ

مورخہ انیس مئی دو ہزار چوبیس، بروز اتوار کو ، بزم ادب برلن کے زیراہتمام، اولوف پالمے کلچر ہاؤس برلن میں ایک شاندار ادبی محفل کا انعقاد ہوا۔ بزم ادب برلن کے جنرل سیکریٹری جناب سرور غزالی نے افتتاحیہ کلمات سے تقریب کا آغاز کیا اور مشہور شخصیات، جن میں، کراچی سے آئے ہوئے جناب جمیل الدین احمد بطور صدر محفل، جناب رشی خان، محترمہ عشرت سیما، لمز یونیورسٹی کے جناب ڈاکٹر زاہد حسین بطور مہمان خصوصی، کو اسٹیج پر

Read more

میاں نواز شریف کا قوم سے گلہ

ستر کی دہائی میں سیاسی سفر کا آغاز کرنے والے میاں نواز شریف اس وقت ملک کے سینئر ترین سیاستدان ہیں جو سیاست کے کارزار میں ہر طرح کے نشیب و فراز سے گزرے ہیں۔ اس طویل سیاسی سفر میں جہاں ان پر اقتدار کی دیوی مہربان رہی وہیں پر اسی اقتدار کی وجہ سے وہ پابند سلاسل بھی رہے ہیں۔ اقتدار کا یہ طویل سفر انہوں نے بڑی کامیابی سے طے کیا ہے پنجاب کے وزیر خزانہ سے شروع

Read more

"چار آدمی” اور ڈاکٹر امجد ثاقب

میں نے چند کتابیں منگوائیں، ان میں یہ ایک کتاب کا عنوان تھا ”چار آدمی“ حقیقت تو یہی ہے کہ مجھے جن ناموں کا تذکرہ تھا اس کتاب کے سر ورق پر ان کی وجہ سے بہت معتبر کتاب محسوس ہوئی اور میں نے ازخود کشش محسوس کی۔ کتاب خریدنے کے بعد کئی دن یا ایک دو ماہ یہ کتاب کچھ مصروفیات کے باعث اور پہلے سے جاری شدہ زیر مطالعہ کتابوں کی وجہ سے یوں ہی کتابوں میں موجود

Read more

لندن سے برمنگھم تک ( 1 )

تیرہ اپریل دو ہزار چوبیس، ہفتے کے دن کا سحرانگیز پہلا پہر پھیلنے کو ہے۔ لندن کے ”رمفرڈ کاؤنٹی“ میں بہار اپنے جوبن پر ہے۔ پودوں کی پناہ گاہوں میں پرندوں کے سُر سنگیت سے جو سماں بندھ رہا ہے، ہمارے قلم کی نوک میں وہ دَم کہاں کہ اس کی منظر کشی کر سکے۔ سورج بادشاہ غیر معمولی طور پر چمک رہا ہے۔ یہ بادشاہ، شاذ و نادر گھٹاؤں کا گھونگھٹ سرکا کر چہرہ مبارک کا دیدار کروانے کی

Read more

دبئی پاکستانیوں کو ویزے کیوں نہیں دے رہا؟

بالآخر دبئی کے ویزوں پر عمر چیمہ کا ولاگ سن لیا جس میں انہوں نے دبئی کے سفارتی اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ دبئی پاکستانیوں کو ویزے کیوں نہیں دے رہا ہے۔ اعتراضات کی فہرست ہماری قومی فہم سے تو بالاتر ہے۔ بہرحال چند موٹے موٹے اعتراضات کو دور کرنے کے لیے ہمارے پاس کچھ تجاویز موجود ہیں۔ اعتراضات کی بات کریں تو یہ بات تعجب خیز ہے کہ عرب شیخوں کو اس بات پر بھی اعتراض ہے

Read more

کاسنی پھول

گاڑی پارکنگ میں پارک کر کے میں نے ہسپتال کی طرف جانے والا اندرونی راستہ (pedway) لیا۔ آج خوش قسمتی سے دوسری منزل پر پارکنگ مل گئی تھی۔ میں پیڈوے میں داخل ہوئی تو مشرقی جانب کے بڑے بڑے شفاف شیشوں سے بنی دیوار میں سے چنتی ہوئی نرم دھوپ نے میرے وجود کو چھوا۔ میں نے اپنے قدم ارادتا آہستہ کر لئے۔ دھوپ کی طرف اپنا چہرہ موڑ لیا۔ اس کی نرم تمازت کو اپنے وجود میں داخل ہونے

Read more

عجب آزاد مرد تھا: ڈاکٹر اجمل نیازی

کسی فن کار، ادیب اور شاعر کو ایسا شخص میسر آ جائے جو اس کے جملہ فن کو دُنیا کے سامنے لے آئے، یہ کسی فنکار، ادیب اور شاعر کی خوش نصیبی ہو گی، ہزاروں فن کار، اُدبا اور شعرا دُنیا میں آئے، اپنے فن کا لوہا منوایا اور رخصت ہو گئے، چند خوش نصیب ایسے ہیں جنھیں تحقیق کی غرض سے کہیے یا محبت و اِلتفات کی نگاہ سے کسی نے مُقفل الماریوں سے باہر نکالا اور ازسرِنو دُنیا

Read more

پانچ ہزار سال قبل

کرینہ راؤ جلد از جلد ماتا کے پاس پہنچنا چاہتی تھی۔ ماتا، جو درگا دیوی کا اوتار تھی، وہ کرینہ کو پاس بلا کر ایک پیغام دینا چاہتی تھی۔ جب کرینہ کو اس بات کا علم ہوا تو اس نے فوراً مختصر ضروری سامانِ سفر باندھا، اپنے قبیلے کے لوگوں کو اس کی واپسی کا انتظار کرنے کے لئے کہا، اور سفر شروع کر دیا۔ خاردار راستے، دہکتے ہوئے پتھر، وہ آہستہ آہستہ چلتی رہی، قدم بہ قدم آگے بڑھتی

Read more

خشک پتوں کی محبت

اُن دنوں میری تعیناتی نہر اپر جہلم کے کنارے آباد ایک قصبہ میں تھی۔ گھنے درختوں میں گھِرا یہ چھوٹا سا خوبصورت قصبہ تھا۔ نہر کے بائیں کنارے سڑک کے ساتھ ایک چھوٹا سا بازار تھا جس کے ایک طرف ہمارے بینک کی برانچ واقع تھی۔ قصبے کے زیادہ تر افراد برطانیہ میں آباد تھے۔ بھلے وقتوں میں بینک منیجر کو معاشرے میں بڑی اہمیت حاصل تھی۔ بینک منیجر سے دوستی فخر کی بات ہوا کرتی تھی۔ لوگ اپنے گھروں

Read more

قومی زبان کی بے حُرمتی

اِس وقت میں وطن کی فضاؤں سے دور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کی شہر ہیوسٹن میں ہوں۔ پچھلے تین چار دنوں سے ملک کے سیاسی حالات سے بے خبر کہ طویل سفر کی تھکن نے دنیا و مافیہا سے بے خبر کر دیا۔ اب تھوڑا ہوش آیا تو سوچا کہ اپنے قارئین سے رابطہ کروں کہ گزشتہ کئی برسوں سے وہ میری فیملی ہی تو ہیں۔ اِسی لیے اُن کے ساتھ کالموں کی صورت میں اپنا دُکھ سُکھ بانٹتی رہتی

Read more

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں

رب کائنات نے ہر زمانے میں ایسے مردانِ کار پیدا کیے ہیں، جنھوں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی جیسے سائنس، طب، سیاست، ادب اور سماجی بہبود کے میدانوں میں ایسے محیر العقول اور نادر کارنامے انجام دیے ہیں، جنھیں نہ صرف ان کے زمانے میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا بلکہ ان کے بعد کے زمانے بھی ان کے معترف اور باج گزار رہے ہیں۔ اُن کے کارنامے اُن کے اخلاص اور ایثار سے معمور ہوتے ہیں اس لیے ان

Read more

سات جنم: ناول یا ہمارے زوال کی کہانی

وہ ایک مصنف سے ملاقات اور کتاب کے اجرا کی تقریب تھی۔ ایک مختلف تقریب جس میں ادیب خال خال تھے مگر اسلام آباد کلب کا ملٹی پرپز ہال موجودہ اور سابق بیوروکریٹس سے چھلک رہا تھا۔ کتاب پر بات کرنے والے ہم تین تھے اور چوتھے شکیل جاذب جو ناظم ہو گئے تھے۔ ان چاروں میں، میں اکیلا تھا جو اکثریتی شمار قطار میں نہ آتا تھا۔ شکیل جاذب، ظفر حسن رضا، ڈاکٹر وحید احمد نے ساری کہانی کھول

Read more

کیا آپ چارلز ڈارون کے نظریہ ارتقا کے سائنسی ثبوت سے واقف ہیں؟

پچھلی چند دہائیوں میں جب بھی میں نے مختلف مکاتبِ فکر کے مردوں اور عورتوں سے ڈارون کی زندگی اور نظریہِ ارتقا کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا تو مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان میں سے اکثر نے یا تو اس نظریے کو سنجیدگی سے پڑھا ہی نہیں تھا اور اگر پڑھا بھی تھا تو صحیح طریقے سے سمجھا نہیں کیونکہ وہ سائنس کے سنجیدہ طالب علم نہیں تھے۔ میں اس کالم میں ڈارون کی زندگی اور

Read more

کلاسیکی چینی ادب کا شاہکار ناول ”دریائے ہولن کی کہانیاں“ ۔ ایک تعارف

معروف چینی ادیبہ شیاؤ ہونگ 1911 میں، شمال مشرقی چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے ایک امیر زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کا پیدائشی نام چنگ ناین تھا۔ وہ نو سال کی تھیں تو ان کی ماں کا انتقال ہو گیا، اور شیاؤ ہونگ کی ذمہ داری ان کے سرد مہر اور سخت گیر والد پر آن پڑی، لیکن ان کی پرورش ان کے محبت کرنے والے دادا کے ہاتھوں میں ہوئی جنھوں نے انھیں کلاسیکی شاعری پڑھائی۔

Read more

فلپائن کی میئر پر چینی جاسوس ہونے کا الزام: نوجوان سیاستدان جن کے ’خاندان، تعلیم اور پیدائش کا کوئی ریکارڈ نہیں‘

جمعرات کی رات صدر مارکوس نے ایلس گو کے معاملے پر بڑھتی ہوئی تشویش میں اپنی آواز کا اضافہ کیا۔ ’کوئی انھیں نہیں جانتا۔ ہم حیران ہیں کہ وہ کہاں سے آئی تھیں، اسی لیے ہم بیورو آف امیگریشن کے ساتھ مل کر ان کی تحقیقات کر رہے ہیں کیونکہ ان کی شہریت کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔‘

Read more

اربوں ڈالر مالیت کے سونے کا فراڈ اور ایک پراسرار موت جو آج بھی معمہ ہے

19 مارچ 1997 کو کینیڈا کی ایک کان کنی کی کمپنی بری ایکس منرلز کے چیف جیولوجسٹ مائیکل ڈی گزمین نے انڈونیشیا کے جنگل میں ایک دور دراز مقام پر جانے کے لیے ہیلی کاپٹر پر سوار ہوئے تھے۔ وہ یہ سفر اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ کر چکے تھے۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں سے انھوں نے سونے کے بڑے ذخائر دریافت کرنے سے متعلق دعویٰ کیا تھا۔

Read more

ایشلے میڈیسن: شادی شدہ لوگوں کی ڈیٹنگ سائٹ جس کی ہیکنگ نے لاکھوں افراد کی بے وفائی کا راز فاش کیا

’زندگی مختصر ہے، ایڈونچر کرو۔‘ اس نعرے کے ساتھ ایشلے میڈیسن نے دنیا بھر کے ایسے شادی شدہ افراد کو اپنی جانب راغب کیا جو گھر سے باہر رومانوی تعلق تلاش کرنے کے خواہشمند تھے اور انھیں لگتا تھا کہ وہ اپنے تعلقات میں وہ یہ جذبہ پہلے ہی کھو چکے ہیں۔

Read more

سفنے

کل رات میری ماں میرے سفنے میں ائی۔ میں گلے لگا کے رونے لگ گیا۔ کیا بات ہے محمد اظہر حفیظ، امی جی مجھے روز ڈراؤنے سفنے آندے نے۔ میں ساری رات ڈرتا رہتا ہوں۔ ڈر کے بھاگتا رہتا ہوں۔ نہ میرا بہادر بیٹا تو تو ساری دنیا کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہوجاتا ہے پھر سوتے میں کیوں ڈرتا ہے۔ پتہ نہیں امی جی نمازیں بھی مکمل قائم کرتا ہوں۔ سب کام ایمان داری سے کرتا ہوں جو تھوڑی

Read more

کھیل کھیل میں

پاکستانی قوم کھیلوں سے پیار کرنے والی قوم ہے۔ کھیل ہمارے خون میں شامل ہے۔ کرکٹ ہو یا ہاکی، سکوائش، فٹبال ہو یا پولو، کبڈی، تیراکی یا دوڑ، کھیل جو بھی ہو ہم بڑے رغبت اور شوق سے کھیلتے ہیں۔ اس کا اندازہ آپ اس سے لگا لیں کہ پاکستان کتنے ہی عرصے سے کھیلوں کے مقابلوں میں اپنا لوہا بین الاقوامی سطح پر منوا رہا ہے۔ سکوائش ہو یا کرکٹ، ہاکی ہو یا بلیئرڈ، کبڈی یا دیگر کھیلیں، پاکستان

Read more

بنیادی حقوق جاننا ضروری ہے

یہ بہت سادہ اور آسان سی بات ہے۔ ہر انسان انصاف، امن، محبت، مساوات اور خوشحالی کا طلب گار ہے۔ ظلم، نا انصافی، بدامنی، نفرت اور غربت کو برا سمجھتا ہے۔ معاشرے میں تمام قانون، ادارے اور ضابطے اسی لیے بنائے جاتے ہیں کہ انسانوں کو انصاف، امن اور خوشحالی مل سکے اور بدامنی، نا انصافی اور محرومی کا راستہ روکا جا سکے۔ تاکہ ہر انسان کی زندگی سہل ہو سکے۔ یہی انسانی بنیادی حقوق ہیں۔ انسان نے اپنا سفر

Read more

مہوشاں

مہوشاں ماریہ مہوش خان بنگش کی نظموں اور اختراعات پر مبنی شاعری کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں چھوٹی بڑی اسی تک نظمیں ہیں اور سات الگ سے اختراعات ہیں گو کہ وہ بھی نثری نظم کی طرح نثری ٹوٹے یا نثرم ہی ہے جس میں باقاعدہ ادبی تخلیق موجود ہے جنھیں ماریہ مہ وش الگ سے اختراعات سے تعبیر کرتی ہیں۔ اس مجموعے میں تمام نظمیں اپنی اپنی جگہ بہت اچھی ہیں لیکن میری نظر میں زندگی سے رخصتی

Read more

شیما کرمانی: ہر تان ہے دیپک

تحریر: صائمہ حیات/ عاطف حیات پرفارمنگ آرٹ اور بطور خاص کلاسیکل رقص کو ہمارے یہاں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ریاستی سطح پر اس فن کی پذیرائی نہ ہونے کے سبب یہ فن اب یکسر معدوم ہو چکا ہے۔ ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں بشمول اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں طالبعلموں کی اکثریت تعلیم حاصل کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ طالب علم اپنے پورے تعلیمی کیریئر کے دوران اس فن سے مکمل طور پر نابلد رکھے جاتے ہیں بلکہ نصاب میں

Read more

ستاروں کا جہاں، آپ کا، ہمارا، سب کا

آسمان پر چمکتے ستارے لگتے ہیں ہمیں کتنے پیارے دل چاہتا ہے چھولوں میں انہیں یا پھر من میں سما جائیں سارے ایک چاند اور کئی ستارے، آسمان پر ان کے دم سے ہی رونق ہوتی ہے، ایک چاند پر تو بہت کچھ لکھا جا چکا ہے، اس کی خوبصورتی اور چمک نے کروڑوں محبت کرنے والے دلوں کو تسخیر کیا، چمکتے چاند کی چمک دمک سے شاعروں نے بھی اپنی شاعری کو چمکایا، کسی نے آدھے اور پورے چاند

Read more

آج کا بچہ کل کا باپ

کہتے ہیں کہ پچھلی صدی کی سب سے بہترین اور بڑی ایجاد موبائل فون اور انٹرنیٹ ہے۔ کسی بھی ایجاد کو اس کا استعمال ہی اچھا یا برا بناتا ہے۔ موبائل اور انٹرنیٹ نے جہاں رابطوں کو آسان کیا ہے اور فاصلوں کو سمیٹا ہے۔ وہیں اس کے بے جا استعمال نے بہت سی مشکلات اور اخلاقی و نفسیاتی الجھنوں کو بھی جنم دیا ہے۔ بات تب مزید خطرناک ہو جاتی ہے جب چھوٹے چھوٹے بچوں کو بہلانے کے لیے

Read more

رات، اور مَیں سفر میں: جدید آئرش شاعر جوزف کیمبل اور اُن کی نظمیں

اردو کے علاوہ دوسری زبانوں کا ادب پڑھنے کا شوق مجھے بچپن ہی میں ہو گیا تھا۔ یہ ”بچپن سے“ محاورتاً نہیں لکھ رہا۔ واقعتاً لکھ رہا ہوں۔ گھر میں والد صاحب جناب یزدانی جالندھری کی کتابوں کا جو ذاتی ذخیرہ تھا اُس میں کتنی ہی زبانوں کی کتب اور جرائد موجود تھے۔ میں طبع زاد اردو ادب کے ساتھ ساتھ ان کی محفوظ کی ترجمہ شدہ کتابیں بھی ”چٹ“ کر جاتا تھا۔ مثلاً کی کتابوں میں مجھے قیامِ پاکستان

Read more

بچوں کی پیلییٹو کیئر اور ڈاکٹر شہزادی ریشم

پیلییٹو کیئر (palliative care) کا اردو ترجمہ میں نے گوگل پر ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن مجھے مناسب جواب نہیں ملا۔ گوگل پر اس کا ترجمہ فالج کی دیکھ بھال ملا۔ فالج میں انسانی جسم کا کوئی عضو اعصابی نظام پر کسی اچانک حملے کے نتیجے میں ناکارہ ہو جاتا ہے۔ فالج سے یک دم صحتیاب ہونا ناممکن ہے۔ اس کے لیے ادویات کے ساتھ جسم کے ناکارہ حصے کی مناسب اور مستقبل دیکھ بھال کی ضرورت پڑتی ہے۔ مثال

Read more

الیٹ گروہوں کا گٹھ جوڑ اور امکانات

پاکستان اس وقت الیٹ گروہوں کے آہنی شکنجے کی گرفت (Elite capture) میں ہے۔ آج کا پاکستان اسی گٹھ جوڑ کے نتیجے میں معاشی اور سیاسی اداروں کے غیر فعال ہونے کی ایک ’ٹیکسٹ بک‘ مثال ہے۔ یہ نہیں کہ ہمارے معاشرے میں مالی بدعنوانی کا عنصر نیا ہے۔ سیاست بھی روزِاول سے ہمارے ہاں سیاسی خانوادوں کے گھروں کی ہی لونڈی رہی ہے۔ پنجاب میں یہی وہ جاگیردار یونینسٹ تھے، ہندؤں کے کاروباری غلبے اور نہرو کی زرعی اصلاحات

Read more

خیالاتی سفر۔ مائنڈ مینیجمنٹ

آج صبح میری آنکھ 5:30 بجے کھل گئی بستر پر لیٹا ذہن مختلف خیالات پر سوچنے لگا ابھی مجھے خیالاتی سفر پر گئے ہوئے کچھ دیر ہی ہوئی تھی کہ اچانک خیال آیا اور اس خیال کے آتے ہی میں کمرے کی کھڑکی سے باہر دیکھنے لگا جہاں لان، درخت، گھاس اور اس پر چہکتے ہوئے پرندے اور ان کے اس شور نے میرے خیال کو تقویت دی اور یہ بات سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ اللہ نے آج

Read more

ہیں کواکب کچھ ,نظر آتے ہیں کچھ

پاکستان میں موجود ایک بڑی عالمی این جی او میں ایک اعلی عہدے پر فائز ہمارے ایک مہربان دوست نے ایک پاکستانی صحافی کے ویب پیج پر کچھ ایسے خیالات کا اظہار فرمایا جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ جیسے مقبوضہ کشمیر میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہہ رہی ہیں اور وہاں کے باشندے بھارت کے ساتھ بالکل خوش اور مطمئن ہیں جبکہ موصوف نے آزاد کشمیر کے بارے میں کچھ ایسا تاثر دینے کی کوشش کی

Read more

گاربیج مین

یوں تو یہ کام کرتے کرتے دہائیاں بیت چکی تھیں مگر اکرم کبھی اتنی بے زاری کا شکار نہیں ہوا تھا جتنا گزشتہ چند دنوں سے بے زار ہونے لگا تھا۔ بہرحال وہ بھی اسی سماج کا حصہ تھا جس میں زندہ رہنے کے لیے کوئی ایسی عینک نہیں بنی تھی جس کو لگا کر وہ اپنی حد نظر صرف ان لوگوں تک محدود کر سکے جو اس جیسے دکھتے ہیں یا اس کی طرح جیتے ہیں، یا جن کا

Read more

فلم ’شرابی‘ کے 40 سال، جس میں امیتابھ بچن کے ہاتھ کی چوٹ مشہور سٹائل بن گئی

یہ فلم 18 مئی 1984 کو ریلیز ہوئی تھی اور اب اس کی ریلیز کے 40 سال ہو گئے ہیں۔ اس میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی بیٹے وکی کا کردار ادا کیا۔

Read more

صاحب کا کتا سرکاری گاڑی میں نہیں بیٹھ سکتا

آزاد جموں کشمیر میں وہاں کی عوام کچھ زیادہ ہی اپنے حقوق پہچاننے میں آج کل مصروف ہیں۔ بہت سارے واقعات تو بیشتر لوگ ٹی وی پر اور اس سے ہزار گنا زیادہ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔ یہ سب عنقریب ہمارے گھٹن زدہ معاشرے میں ہر جگہ ہوتا دکھائی دے گا۔ اس لیے کہ معاشرے میں مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں کہ اب لوگوں کی قوت برداشت جواب دے رہی ہے۔ تین چار برسوں کے فرق سے مہنگائی

Read more

مالکوں کے دیس میں

ہم نے لندن میں بھائی رحیم شاہ کی معیت میں دریائے تھیمز کے کنارے پندرہ کلومیٹر کی مٹر گشت کی۔ دلچسپیوں کی کیا روداد سنائیں ہم۔ مبلغ چھ گھنٹے تک ہمارا اور دریا کا ساتھ رہا لیکن دل ہے کہ مانتا نہیں، والی کیفیت اب بھی ہے۔ ایک طرف دریا کی روانی اور اس میں کشتیوں کی بہار، دوسری طرف انواع و اقسام دریا دل گوریوں کی فراوانی اور تیسری طرف ہماری لاغر کمریا کی پشیمانی، جو اَب کوئی سربستہ

Read more

میں اور ریڈیو پاکستان: لمحہ بہ لمحہ

فی زمانہ جہاں لوگ پیسہ کمانے کی غرض سے بھی اپنا سرمایہ اور پیسہ لگا نے کا خطرہ مول نہیں لیتے صرف اس خیال سے کہ آیا اس کا ریٹرن ملے گا یا نہیں یا یہ کہ کہیں اس کاروبار میں نقصان نہ ہو جائے یعنی سو وسوسے اور خیالات ذہن میں آتے ہیں کہ کہیں سرمایہ ڈوب نہ جائے۔ اور یہ بھی اس صورت میں کہ جب اس میں کاروبار کی کامیابی اور منافع کے بھی امکانات موجود ہوتے

Read more

تقسیم کے بنیادی ہتھیار تشدد اور توڑ پھوڑ ہوتے ہیں

یہ دریائے راوی ہے جس کا پانی عاشقوں کی آنکھ سے زیادہ صاف اور اِس کی چراہ گاہیں باغ اِرم سے زیادہ خوشگوار تھیں۔ یہ دریا تہذیبوں کا امین اور رازوں کا مکین ہے۔ یہ دریا گورو نانک جی مہادیو کے جنم استھان ( ننکانہ صاحب) سے لے کر اُن کے دُنیا سے کنارہ کرنے تک (کرتار پور) کی زندگی کا چشم دید گواہ ہے۔ گورو نانک جی مہادیو کی سادہ سی تعلیمات نے ہند کے سماج میں ایک زبردست

Read more

مصر کے ساتھ 40 سال پرانا امن معاہدہ کیسے رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی سے متاثر ہوا؟

اسرائیل اور مصر کے درمیان امن معاہدے کو مشرق وسطیٰ کا سب سے اہم معاہدہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس پر دستخط کرنے والوں کو امن کا نوبیل انعام دیا گیا جبکہ ان میں سے ایک کو اس کی قیمت اپنی جان دے کر ادا کرنی پڑی۔

Read more

سپریم کورٹ، عمران خان کی تصویر اور سنسر شپ کا بھوت

سب خبریں یا تو عدالت سے متعلق ہیں یا عدالت میں ہونے والی کارروائی کے بارے میں ہیں۔ ملک کے سب معاملات اب اعلیٰ عدلیہ کے ایوانوں سے ہو کر گزرنے ہیں۔ سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں اور عدلیہ کے درمیان چپقلش چل رہی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ انہیں پراکسی کے ذریعے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ملک کے مستقبل کے لیے اس الجھن کا دور ہونا ضروری ہے۔ اس دوران میں نیب آرڈی ننس

Read more

خلیل جبران

انہوں نے 6 جنوری 1883 ء کو موجودہ لبنان میں نہایت غربت کے عالم میں آنکھ کھولی۔ ان کا نام خلیل جبران رکھا گیا۔ آج وہ دنیا بھر میں اپنی کتاب ”دی پرافٹ“ کی وجہ سے مشہور ہیں جو 1923 ء میں پہلی مرتبہ شائع ہونے کے بعد 108 زبانوں میں ترجمہ ہو کر کروڑوں کی تعداد میں بکی، اتنی کہ آج وہ شیکسپئیر اور لاؤزی کے بعد تیسرے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے شاعر ہیں۔ ان کی نظمیں

Read more

امی جان

بازو دھوتے ہوئے ہائی نیک کی آستینیں اوپر چڑھ جاتی ہیں اور انھیں نیچے لانا خاصا مشکل امر ہوتا ہے۔ بچپن میں مجھے ہائی نیک پہننے سے سخت کوفت ہوتی تھی مگر بچوں کے لیے یہ سردی کا خاص تحفہ تھا۔ سردیوں میں کم از کم چار چیزوں ایک وقت میں ضرور پہنی جاتی تھیں۔ بنیان، ہائی نیک، شرٹ اور جرسی یا جیکٹ، شدید سردی میں جرسی اور جیکٹ دونوں کا اہتمام کرنا پڑتا تھا۔ میں امی جان سے ہائی

Read more

فضیلت بوا کا فیض اور ہماری اماں

یہ تحریر مجھے لکھنی تو ماؤں کے عالمی دن پر تھی مگر بس کیا کیجئے کہ آج کل جس کیفیت سے گزر رہی ہوں اس میں چیزوں اور وقت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ نورانی سفید چہرہ۔ چاندی کی طرح چمکتے سفید بالوں کی لمبی سی چٹیا جسے تیل لگا کر کس کے باندھ کر پیچھے ڈال دیا جاتا تھا۔ نماز کی طرح بندھا ہوا سفید براق دوپٹہ ہمیشہ خوبصورت دمکتے دودھیا سفید چہرے کے گرد ایک نورانی ہالہ بنائے

Read more

زندگی اور اس کے بدلتے ہوئے خوبصورت رنگ

زندگی بہت خوبصورت ہے ان لوگوں کے لیے جو اس کو جینے کا گُر جانتے ہیں۔ اگر ہماری سوچ مثبت ہے تو ہم آنے والے طوفانوں سے ٹکرا سکتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر ہماری سوچ منفی ہو تو چلنے والی ہلکی سی تیز ہوا بھی ہمیں اپنے ساتھ اڑا کر لے جاتی ہے۔ کہنے کو تو یہ زندگی بہت مختصر ہے لیکن اس چھوٹی سی زندگی میں ہم مختلف ادوار اور امتحانات سے گزرتے ہیں۔ یہ کسی کے

Read more

نو مئی اور پاکستان

نو مئی 2023 کے زخم وجود ارض پاک ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ پر آج بھی تازہ ہیں۔ اور نہ جانے کب تک یہ زخم تازہ اور رستے ہی رہیں گے۔ کیوں کہ جو زخم عیاں دشمن سے ملتے ہیں وہ زخم وقت گزرنے اور دشمن سے بدلہ لے کر مندمل ہو جاتے ہیں۔ مگر نو مئی کے زخم تو عیاں دشمن نے موقع غنیمت جان کر پوشیدہ عناصر کو سامنے لاتے ہوئے لگائے۔ ان زخموں کو وجود ارض ”اسلامی جمہوریہ پاکستان“

Read more

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھا

لوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔

Read more

’تجرباتی سیکس‘ کے دوران گلا دبنے سے موت: ’اس قسم کا جنسی عمل خطرناک ہوتا ہے‘

برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ کی عدالت کو بتایا گیا کہ 26 سالہ جارجیا بروک کی موت دوران سیکس اس وقت ہوئی جب ان کے بوائے فرینڈ لیوک کینون نے ان کا گلا دبایا۔

Read more