یہ منجن اب نہیں بکے گا، نئے نعرے ایجاد کرو
ڈیئر پروفیسر، سلام پچھلے ہفتے آپ کو پہ در پہ کئی خطوط لکھے۔ یقین مانئیے کہ داستان درد رقم کرنا آساں نہیں۔ عالم وحشت میں دل خون کے آنسو روتا ہے مگر کسی پل کسی کروٹ قرار نہیں آتا۔ دل کے جانے کی کیا کہیں کہ بقول میر عشق برے ہی خیال پڑا ہے، چین گیا آرام گیا دل کا جانا ٹھہر گیا ہے، صبح گیا شام گیا دل کے جانے کی داستانیں دیوار و در پہ رقم تھیں مگر
Read more

















































































